چین کی تعمیری ثالثی اور سعودی عرب ایران تعلقات

ابھی حال ہی میں یہ اہم خبر سامنے آئی کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے سعودی عرب کے دورے کی دعوت قبول کر لی ہے۔ یہ اقدام مارچ کے اوائل میں بیجنگ میں چین کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے بعد اٹھایا گیا ہے، جس کے دوران سعودی عرب اور ایران نے سفارتی تعلقات بحال کرنے اور دو ماہ کے اندر سفارت خانوں اور مشنوں کو دوبارہ کھولنے پر

Read more

ضلع گوادر کی موٹر وے پولیس کی بے حسی

پہلے آتے ہیں اس کو تھوڑا وضاحت کے ساتھ بیان کرنے کی کوشش کرتے ہیں یہاں اس کی تشخیص کرنے میں پتا نہیں کامیاب ہوتے ہیں یا نہیں ایک ناکام جہد ضرور کرتے ہیں۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس پاکستان میں ایک پولیس فورس ہے جو پاکستان کی قومی شاہراہوں اور موٹر وے نیٹ ورک پر ٹریفک اور حفاظتی قوانین کے نفاذ، سیکورٹی اور بحالی کے لیے ذمہ دار ہے۔ موٹروے پولیس گشت کے مقاصد کے لیے ایس یو

Read more

ایشیا کا عروج اب ممکن ہے

ایشیا کی گزشتہ چند سالوں میں ترقی کو دیکھتے ہوئے بہت سے ماہرین معاشیات اس نکتہ پر متفق ہیں کہ یہ خطہ آئندہ آنے والے وقت میں معاشی عروج حاصل کر لے گا۔ اس بات میں کوئی شک نہیں رہا کہ ایشیا دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشتوں کا گھر مانا جا رہا ہے جس میں چین ایک بڑا شراکت دار ہے اور اب بھارت بھی اس صف میں کسی قدر شامل ہونے جا رہا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی

Read more

دیال سنگھ ہم شرمندہ ہیں

جب سے میں نے ہوش سنبھالا ہے تو ماہ رمضان کی آمد کے وقت ایک بات ضرور سننے کو ملتی ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ آنے والا ہے اور یہاں مسلمان ملک ہونے کے باوجود بھی کھانے پینے کی اشیاء کئی گنا زیادہ مہنگی ہوجاتی ہیں اور یہ سچ بھی ہے۔ رمضان سے قبل اگر کوئی چیز سو روپے کلو ملتی ہے تو وہی چیز رمضان المبارک کے آتے ہی آپ کو دو سو روپے میسر ہوتی ہے۔ روزہ

Read more

کشمیریوں کا خون ناحق۔ او آئی سی کی چشم پوشی

مسئلہ کشمیر پاکستان، بھارت اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ علاقے کی حاکمیت کا تنازع ہے، یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان کے وقت سے چلا آ رہا ہے اور پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگوں کے باوجود یہ مسئلہ ہنوز حل طلب ہے۔ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں ایک دیرینہ تنازعہ ہے لیکن بدقسمتی سے اسے ابھی تک حل نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے اقوام عالم کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے مودی حکومت مقبوضہ کشمیر کی

Read more

ورکشاپ والے کا رمضان

یہاں پاس ہی ایک ورکشاپ ہے، وہاں جنوبی پنجاب میں خانیوال سے تعلق رکھنے والا ایک بالکل سیدھا سادا سا نوجوان لڑکا کام کرتا ہے۔ آتے جاتے مسکراہٹ کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے۔ رمضان شروع ہوا تو مسجد میں بھی ملاقات ہونے لگی۔ وہ جب بھی ملتا مجھے اگلے دن کے روزے گن کر بتاتا کہ کل اتنے روزے ہو جائیں گے۔ مثلاً ساتویں روزے کو مجھے کہنے لگا کہ کل پورے آٹھ روزے ہو جائیں گے۔ دن بھر ورکشاپ

Read more

کیا بھوک صرف رمضان میں لگتی ہے؟

انسان کے پاس جو کچھ بھی ہے، وہ اللہ کا دیا ہوا ہے۔ وہ جسے چاہے، جو چاہے عنایت کرے، یہ اس کی تقسیم ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو عطاء کرنے کے بعد اگر اس میں سے کچھ طلب کرتے ہیں، تو یہ بھی ان کا کرم ہوتا ہے کہ وہ ہمیں کسی کار خیر کی توفیق دے رہے ہیں۔ پھر اس کار خیر کے بدلے ہمیں دونوں جہانوں میں اجر بھی دیتا ہے، جیسا کہ مال میں سے

Read more

ریٹرن آف دی ڈریگن

ایم ایف کی بچھائی بساط الٹ دی جس انداز میں چار سال پہلے آئی ایم ایف نے چین کی الٹائی تھی جب نیازی انتظامیہ نے آئی ایم ایف سے ملی بھگت کر کے یا دباؤ کے زیر اثر نواز حکومت کے چین کے ساتھ کیے ٹاپ سیکرٹ دفاعی اور تجارتی معاہدے امریکا تک پہنچا دیے تھے۔ جواب آں غزل، آج سے ایک ماہ پہلے جس وقت پاکستان پر ایک ارب ڈالر کی قسط کے لیے مالیاتی ادارہ دباؤ بڑھا رہا

Read more

آٹے کا چورن

بھوک میں کوئی کیا بتلائے کیسا لگتا ہے سوکھی روٹی کا ٹکڑا بھی تحفہ لگتا ہے یہ تو کھلونے والے کی مجبوری ہے ورنہ کس بچہ کا رونا اس کو اچھا لگتا ہے جب سے چھوڑ دیا ہے پیسہ دو پیسہ لینا اب تو بھکاری بھی کچھ عزت والا لگتا ہے یارو اس کی قبر میں دو روٹی بھی رکھ دینا مرنے والا جانے کب کا بھوکا لگتا ہے محلوں کے گن گاتا بھی تو کیسے اے اخلاقؔ تو تو

Read more

رونگٹے کھڑے کرتی آڈیوز

سوال یہ نہیں کہ آڈیو کس کی ہے۔ کون کس کو کیا کہہ رہا یا رہی ہے۔ کس کس کے رونگٹے کھڑے ہوئے اور کس کس کو دسمبر کی ان ٹھٹھرتی صبحوں میں پیش آب ہونا پڑا۔ یہ بھی جانے دیجیے کہ کس کو فائدہ ہوا اور کس کو نقصان، یہ سوال بھی لبوں کے پیچھے رکھیے کہ سیاسی صورت حال سے اس کا کیا تعلق ہے۔ یہ اصرار بھی مت کیجیے کہ اس پر یوٹیوبرز اپنی اپنی زنبیل سے

Read more

قوم عاد (حصہ اول)

قرآن کریم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے جو عاد تھے وہ ناحق زمین میں غرور کرنے لگے۔ اور کہنے لگے ہم سے بڑھ کر قوت میں کون ہے۔ کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا جس نے ان کو پیدا کیا وہ ان سے قوت میں بہت بڑھ کر ہے۔ اور وہ ہماری آیتوں سے انکار کرتے رہے۔ تاریخ کی کتابوں میں قوم عاد دو قوموں کو کہا گیا ہے ایک عاد اولی اور دوسری عاد ثانیہ۔ ان دونوں قوموں

Read more

قدرت کا ایک انمول خزانہ سی ویڈ

سی ویڈ (Sea Weed) ایک سمندری حیات یا جسے سمندری پودا کہہ لیں ہے جو اس کی گہرائی میں پایا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں ایلگی اور اردو میں طحالب کا نام دیا گیا ہے ۔ یہ ایک خلیے یا بہت سارے خلیات کا مجموعہ بھی ہو سکتا ہے۔ اگر یہ ایک خلیے پر مشتمل ہوتو اسے مائکرو سی ویڈ کہا جاتا ہے اور جب یہ حیات بہت سارے خلیات پر مشتمل ہو تو اسے میکرو سی ویڈ کہتے ہیں۔

Read more

انا پرست، نکمے لوگ

پاکستان میں آن لائن ٹیکسی سروس نے بہت جلد اپنی جگہ بنا لی۔ پہلے ایک کمپنی تھی اس کی کامیابی اور مارکیٹ میں گنجائش کی وجہ سے مزید چند کمپنیاں بھی مارکیٹ میں اپنے قدم جما چکی ہیں چونکہ پاکستان میں باقاعدہ ٹیکسی سروس کا کوئی نیٹ ورک موجود نہ تھا اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی ابھی تک روزمرہ کی ضروریات کے لئے ناکافی ہے لہذا ان لائن سروسز کو بہت ساری خامیوں کے باوجود عوام میں مقبولیت حاصل کرنے میں

Read more

نظریہِ انفرادیت

کچھ دنوں پہلے سلیم میاں سے بات ہو رہی تھی جو کہ آج کل نظریہ انفرادیت کے بہت بڑے حامی ہیں اور اس نظریے کا ہر وقت پرچار کرتے نظر آتے ہیں۔ ان کا ماننا یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں انفرادی عزت و احترام اور انفرادی رائے کا فقدان آپ کو ہر جگہ پر دیکھنے کو ملے گا۔ ان کی اس بات کی صداقت کا اندازہ آپ اس واقعہ سے لگائیں۔ پچھلے دنوں ایک بہت ہی پیارے عزیز کی

Read more

جمہوریت سے پیار، الیکشن سے انکار

پاکستان اس وقت کئی بحرانوں کی زد میں ہے۔ معاشی بحران جو بڑھتا جا رہا ہے۔ سیاسی بحران جو تھمنے کو نہیں آ رہا اور اب ایک آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ چیف جسٹس جو آئین کے مطابق الیکشن کروانے کے متعلق اپنے ہی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں ان کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان کے اپنے ادارے کے اندر سے ان کے لئے کچھ ایسے حالات بنائے

Read more

بلوچستان کے مسائل

بلوچستان زمینی رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے، اس کے باوجود یہ ملک کا سب سے کم ترقی یافتہ خطہ ہے۔ بلوچستان کے عوام کئی دہائیوں سے متعدد مسائل کا سامنا کر رہے ہیں جن پر آنے والی حکومتوں نے توجہ نہیں دی۔ ان مسائل کی جڑیں خطے کی تاریخ، جغرافیہ اور سیاسی منظر نامے میں گہرائی سے پیوست ہیں، اور بلوچ عوام میں پسماندگی اور نظر اندازی کے احساس کو جنم دیا ہے۔ بلوچستان

Read more

نوکری کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

دوستو آپ چاہے پاکستان میں ہیں یا پاکستان سے باہر خصوصی طور پر گلف ممالک میں ہیں، آپ کوالیفائیڈ ہیں، ڈگری ہولڈر ہیں اور جاب کی تلاش میں ہیں، لیکن نوکری آپ کو نہیں مل رہی، تو سوچیں کون سی غلطیاں آپ سے سرزد ہو رہی ہیں جن کی وجہ سے آپ شارٹ لسٹ نہیں ہو رہے؟ یا آپ کی سی وی ردی کی نذر ہو رہی ہے؟ سی وی یعنی شخصی پروفائل کسی بھی جاب کے لئے شارٹ لسٹ

Read more

دمکتا بھارت اور دہکتا پاکستان

بی جے پی نے آج سے 17 سال پہلے دمکتا بھارت کا نعرہ لگایا اور اب 10 سال سے پورے بھارت کا ایک ہی نعرہ ہے ”دمکتا بھارت“ ۔ اس وقت بھارت دنیا کی پانچویں بڑی معیشت بن کر سامنے آیا ہے۔ 80 سے 90 تک ہم سوچ رہے تھے کہ ہمارے ملک میں جمہوری حکومت ہونی چاہیے یا مارشل لاء، تقریباً 25 سال لگے ہمیں یہ بات ماننے میں کہ ملکی ترقی جمہوریت میں ہے۔ جس وقت ہم سول

Read more

قلم بولتا ہے

ایک لکھاری جب کچھ دیکھتا ہے تو غور و فکر کرتا ہے، مسائل کی نشاندہی کرتا ہے، حل تلاش کرتا ہے اور اظہار کے لئے تحریر کو ذریعہ بناتا ہے، اس کا قلم مستقل بولتا ہے۔ ضروری یہ ہے کہ قلم سچ لکھے، ایسا سچ جو معاشرے میں بہتری لائے، فساد برپا نہ کرے اور الفاظ کا استعمال بھی تعمیری ہونا چاہیے۔ یہ ذمہ داری بہت بڑی ہے اور حقیقت یہ ہے کہ کچھ قلمکار ایسے بھی ہیں جو اس

Read more

خدا کے لئے قوم پر رحم کھائیں

پاکستان کے عوام آج جس کرب، مہنگائی اور ذہنی اذیت کا شکار ہیں یہ چند لوگوں کی انا، ذاتی پسند اور کسی کو مائنس کرنے کا نتیجہ ہے۔ جب چند لوگ عوامی رائے پر زبردستی اپنی رائے مسلط کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو دس کلو آٹے کے تھیلے کے لئے ایک ماں کو پورا دن لائن میں کھڑے رہنا پڑتا ہے۔ ماں اپنی بچوں کی بھوک مٹانے کی خاطر کبھی کبھی لائن میں کھڑے جان بھی دے دیتی ہے۔

Read more

کوہستان کی سیاست پر ایک نظر

دنیا میں بہت کم ایسے لوگ ہوتے ہیں جو کامل طرز حیات رکھتے ہیں۔ جن کا رہن سہن، ملنا جلنا، اٹھنا بیٹھنا، بات چیت، لب و لہجہ، اخلاق و تمیز الغرض شخصیت کا ہر زاویہ کامل اور بے مثال ہوتا ہے۔ جی ہاں میں اس شخصیت کی بات کر رہا ہوں جو صرف شخصیت ہی نہیں بلکہ ایک تحریک کا نام ہے۔ جو الفاظ کو صحیح معنوں میں کردار میں بدلتا ہے۔ جو پیکر عمل ہے جس کو دیکھ کر

Read more

مکتب عشق اور تصور وحدت الوجود

( یہ مضمون سید شبیر احمد کی کتاب ”مکتب عشق“ کی تقریب رونمائی میں پڑھا گیا) محترم سید شبیر شاہ نے مکتب عشق کے عنوان سے پنجابی صوفی شعرا ء اور ان کی شاعری پر جو خوبصورت کتاب لکھی ہے، تمام شرکاء تقریب اس پر انھیں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ عظیم صوفی شعراء جو پنجاب اور آزاد کشمیر کی دھرتی سے تعلق رکھتے ہیں، انھوں نے صوفیانہ شاعری ہی نہیں کی بلکہ اپنے فکر و عمل میں عشق عقیقی

Read more

سفر آذربائیجان کا (آخری قسط)

ہم نظامی سٹریٹ میں ایک طرف گئے تو وہاں مشہور زمانہ ”گراں پری باکو“ کے بورڈ نظر آئے۔ تھوڑا اور گھومے پھرے تو پتہ چلا کہ اس سال کی اس سلسلے کی ایک ریس 10۔ 12 جون کو ہونی ہے اور یہ جو اشتہاری مہم ہے اسی کا حصہ ہے۔ انتظام کی بات کریں تو ہمیں معلوم ہوا کہ باکو فارمولا 1 کیلنڈر کا سب سے نیا اسٹریٹ سرکٹ ہے، جو معیار کے حساب سے موناکو، میلبورن اور سنگاپور کے

Read more

ہم فقط سنتے ہیں

چند سال سے ہمیں سننے کی عادت پڑ چکی ہے کبھی سالے سناتے ہیں، کبھی بیوی کی سننا پڑتی ہے، کبھی بڑے بزرگوں کی نصیحت آمیز باتیں سنتے ہیں اور کبھی کبھار تو حد ہوتی ہے اور کوئی نیا فیس بکی شاعر ہمیں اغوا کر لیتا ہے اور اپنی بے وزن غزلیں سناتا ہے۔ بعض اوقات ایسا بھی ہوا کہ کسی نثر نگار نے ہمیں گھیرا اور اپنی شوریدہ سری بیان کرنے لگا اور ہمہ تن گوش ہم سنتے ہیں۔

Read more

ریاست مدینہ کا معاشی نظام: ٹیکس

آج کی جدید معیشت میں ٹیکس ایک کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ دنیا میں شاید ہی اس وقت کوئی ملک ہو جہاں ٹیکس کا نظام موجود نہ ہو بلکہ دنیا میں موجود اس وقت سب ممالک کا نظام ٹیکس پر ہی چل رہا ہے اور اس ضمن میں عوام پر بھاری ٹیکس تھوپے گئے ہیں جن کی لاجک یہ بیان کی گئی ہے کہ چونکہ حکومت کو عوام کی صحت، تعلیم، فلاح و بہبود اور انفراسٹکچر وغیرہ کے لیے بڑے

Read more

رازدان حقیقت

اصل میں راز چھپی ہوئی چیز کو کہتے ہیں۔ ہر راز کا ایک راز داں ضرور ہوتا ہے۔ قابل اعتماد شخص کے ساتھ ہی انسان اپنا راز ظاہر کر سکتا ہے۔ میری گفتگو کا انداز ذرا اس لیے مختلف ہے کہ میں خود ہی ایک سوال کرتا ہوں اور اس کا جواب بھی خود ہی سے دیتا ہوں۔ یہاں پر میں بات راز دان حقیقت کی کروں گا۔ کہ حقیقت کا راز داں کون ہے؟ اور حقیقت کے راز کس

Read more

بنچ توڑنے کے بحران

عدلیہ کسی بھی ملک میں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے اور انصاف کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ تاہم عدلیہ کو مختلف مسائل میں ججوں کے درمیان اختلافات اور بنچ توڑنے کا بحران بھی شامل ہے۔ عدلیہ میں سب سے بڑا مسئلہ ججوں کے درمیان اختلافات ہیں۔ یہ خاص طور پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں واضح ہے، جہاں ججوں نے اکثر مختلف مقدمات پر اختلاف رائے کا اظہار کیا گیا مثال کے طور پر پاناما

Read more

رمضان اور انسانیت

رمضان المبارک میں آسمان سے برکتیں اترتی ہیں ہر سو رحمتوں کا بسیرا امت مسلمہ کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں۔ اس رمضان بھی ہر سال کی طرح پروردگار نے ہم مسلمانوں کی بخشش کے لیے سارے دروازے کھول رکھے ہیں مگر شاید ہم مسلمانوں کی نیتیں اور اعمال صرف اسی دنیا تک کی سوچ کے لئے محدود ہو گئی ہیں۔ اس ماہ مبارک میں ہونا تو یہ چاہیے تھا کے تمام مخلوق خدا کا احترام سامنے رکھتے ہوئے

Read more

گھر کے کام کاج

گھنٹی بجی تو دیکھا دودھ والا ہے۔ دودھ لے کر کچن میں رکھا تو خیال آیا کھڑے کھڑے اس کو ابال دیے لیتے ہیں کہ چلو اور کچھ نہیں تو ہمسر کا ہاتھ بٹانے میں نام لکھا جائے گا۔ چولہا جلا کر دیگچی کو اس کے حوالے کیا اور کھڑے ہو گئے۔ انتظار دنیا کی کٹھن چیزوں میں سے ایک ہے خواہ کیسا ہی ہو۔ اس میں وقت تھم سا جاتا ہے اور انسان کو ایسی باریکیوں پر بھی غور

Read more

تختی سے تخت تک۔ پری مارکہ سیاہی اور گاچی کے نام

کوارٹر نمبر 54۔ اے ریلوے کالونی سے دو جڑواں بھائی اپنے بابا کا ایک ایک ہاتھ تھامے ریلوے سکول ملکوال میں روہانسی شکلوں کے ساتھ داخل ہوئے۔ وہ منظر بھولتا نہیں۔ وہ جو ہاتھ انہوں نے تھامے تھے اس سکول سے نکل کر ان کے بازو بننا تھا لیکن وہ ہمیں سکول چھوڑ کر نہ جانے کہاں گئے۔ جلدی میں تھے۔ زندگی میں اگر کوئی حسرت ہے تو یہ ایک۔ دوبارہ ملیں گے تو پوچھیں گے بابا! سکول سے لینے

Read more

آزاد کشمیر اسمبلی کا ’ایل او سی‘ پہ کوریڈور قائم کرنے کا مطالبہ

آزاد کشمیر اسمبلی کے 29 مارچ کے اجلاس میں راولپنڈی کے حلقہ 4 سے شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف حکومت کے اتحادی رکن اسمبلی، آزاد کشمیر حکومت کے پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ جاوید بٹ کی جانب سے قرار داد پیش کی گئی جسے متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ ”وفاقی حکومت اور آزاد کشمیر کی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں آر پار بسنے والے کشمیریوں کو آپس

Read more

محبت۔ زندگی کا ایک رنگ

کائنات میں یوں تو ہر ذی روح اپنی اپنی زندگی گزارنے میں مگن ہے، لیکن ایک انسان کی زندگی میں جو انفرادیت اور ہمہ ہمی ہے اس سے دیگر مخلوق محروم ہے۔ اس زندگی کے کئی پہلو ہیں اور ہر پہلو کا اپنا رنگ ہے۔ کہیں یہ رنگ بچپن کی معصومیت کی صورت میں چھلکتا ہے تو کہیں جوانی کی نوخیز کونپلیں بہار کا رنگ پیدا کرتی نظر آتی ہیں۔ پھر جیسے جیسے انسان شعور کی منازل طے کرتا ہوا،

Read more

مزاحمت و مفاہمت کی سیاست

پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر طویل عرصے سے مٹھی بھر طاقتور سیاسی جماعتوں و غیر سیاسی قوتوں کا غلبہ رہا ہے، جن میں سے ہر ایک کے اپنے مفادات کے ہمراہ ایک دوسرے سے روابط بھی قائم رہے۔ تاہم، حالیہ برسوں میں، قائم شدہ سیاسی نظام کے خلاف مزاحمت کا رجحان بڑھ رہا ہے، ماضی کی نسبت زیادہ شدت سے اسٹیٹس کو چیلنج کو کیا جا رہا ہے۔ حالیہ برسوں میں ”مزاحمت“ کے تصور اور مقبولیت کے درجات کا

Read more

نا میرا نا آپ کا، ہم سب کا پاکستان

پنجاب کے بعد کے پی کے میں بھی الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے 8 اکتوبر کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ اس کے بعد طے ہو گیا کہ اب پنجاب اور کے پی کے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات رواں سال اکتوبر میں ہوں گے مگر صدر مملکت اپنے حالیہ انٹرویو میں اس تاریخ پر مطمئن نظر نہیں آئے اور ان کا کہنا تھا کہ ان کو 8 اکتوبر کو بھی الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے۔

Read more

مذہبی اور فلسفیانہ فکر کے مابین تصادم و تضاد محمد دین جوہر کی نظر میں

گزشتہ دنوں سے محمد دین جوہر کی ایک گفتگو سے استفادہ کر رہا ہوں، بار بار سننے کے بعد بھی کسی واضح نتیجہ پر پہنچنے سے قاصر رہا۔ زندگی کا ایک ادنیٰ سا طالب علم ہونے کی حیثیت سے اپنے تئیں علم الکلام کو سمجھنے کی سعی و جستجو کرتا رہتا ہوں۔ مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے اکابرین مذہب کے پلے تو خیر پہلے سے ہی کچھ نہیں تھا سوائے عاشقانہ آوارگی یا بے بنیاد قسم

Read more

جمہوری روایات اور پاکستان کی حالت زار

دنیا میں اس وقت زیادہ تر جمہوری نظام رائج ہے، اگرچہ اس کی صورتیں مختلف ہیں، مگر اس کی بنیاد یکساں ہے۔ ہر ملک نے اپنے اعتبار سے اس کا ڈھانچہ تیار کر رکھا ہے۔ اقوام متحدہ جمہوریت کی تعریف یوں کرتی ہے کہ جمہوریت خود کوئی منزل نہیں، کہ جسے پا لینے کے بعد مقصد پورا ہو جائے بلکہ جمہوریت ایک مسلسل سفر کا نام ہے، جو افراد، اقوام اور ریاستوں کو معاشی اور سماجی ترقی کی راہ پر

Read more

نیو لبرل اکانومی کے بنیادی ستون ( 1 )

امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے بقول ”کاشت کار اور محنت کش قوت کاسبہ ہیں، جو لوگ سماج کی پیداوار میں شراکت دار نہیں ہیں سماج پر ان کا کوئی حق نہیں ہے“ شاہ ولی اللہ کے محقق شاگرد اور سب سے مستند شارح امام انقلاب مولانا عبیداللہ سندھی کے بقول ”سوشلزم میں ہمارے امام شاہ ولی اللہ ہیں، جو فلسفہ و اکنامکس میں عالی رتبہ ہیں“ ۔ شاہ ولی اللہ کے تصور فطرت انسانیہ کے مطابق فطرت اللہ

Read more

جنوبی ایشیا پہ پیراڈائم شفٹ کے اثرات

گلوبل پیراڈائم شفٹ کے تناظر میں جنوبی ایشیا پہ وارد ہونے والے سیاسی و اقتصادی تغیرات میں پاکستان کی جغرافیائی اہمیت بڑھنے کی وجہ سے ہمہ جہت دباؤ میں اضافہ بھی ہوا، جو ہمیں نئے حالات سے نمٹنے پہ مجبور کرے گا۔ اس وقت امریکہ اور چین کے مابین تجارتی مقابلہ نے جہاں یورپ کی اقتصادی و سیاسی اقدار میں تبدیلیوں کی راہ ہموار بنائی وہاں جنوبی ایشیا بھی ہمہ جہت معاشی، سیاسی اور تزویراتی ارتعاش کی زد میں ہے۔

Read more

پاکستان کا بلوچستان

پاکستان کا صوبہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالامال ہو کر بھی زبوں حالی کا شکار ہے، غربت اور دہشتگردی نے صوبے کو اپنے شکنجے میں پھنسا لیا ہے، جس کی وجہ سے بلوچی ناراضی، مایوسی، احساس کمتری اور احساس محرومی کا شکار ہیں، وفاق کے کمزور فیصلوں اور سردارانہ نظام کی اجاڑ داری سے بلوچ قوم بیزار نظر آتی ہے، اسی ناراضی کو پاکستان دشمن قوتوں نے اپنے مفاد میں کیش کرایا اور بلوچستان مختلف علیحدگی پسند تحریکوں کا گڑھ

Read more

پاکستان کی معاشی حالت : مسائل وجوہات اور حل

کسی بھی ملک کی معاشی بدحالی کے پیچھے اس کے حکمرانوں کی بد دیانتی کے ساتھ ساتھ اس ریاست کی ناکام خارجہ پالیسی بھی ہوتی ہے۔ ایسے ہی ریاست کی ترقی اس کی بہترین خارجہ پالیسی پر انحصار کرتی ہے اور بہترین خارجہ پالیسی مختلف عوامل پر منحصر ہوتی ہے، جیسے کہ ریاست کی جغرافیائی سیاسی صورتحال، اقتصادی ترجیحات، ثقافتی اقدار اور عالمی اتحاد۔ بہترین خارجہ پالیسی وہ ہوتی ہے جو قومی مفادات کو آگے بڑھاتی ہے اور عالمی استحکام،

Read more

دم نامہ: جو دم ہوتی تو کیا ہوتا؟

انسان کی تخلیق احسن تقویم پر ہے مگر انسان نے دوسروں سے الگ دکھنے کے شوق پال رکھے ہیں۔ تقریبات، ٹیلنٹ اور فیشن شوز میں خواتین و حضرات خاصے مضحکہ خیز روپ دھارے ملتے ہیں۔ کم لباسی سے لے کر اعضائے حیوانات مثلاً سینگ، پر اور دم وغیرہ کی جسد انسانی پر تنصیب سے حظ اٹھا کر سراہا جاتا ہے۔ سوچتا ہوں کہ ہمارے معمولات، ملبوسات، ماکولات اور مشروبات میں شامل ان گنت خرافات کی مثل کسی رول ماڈل کی

Read more

اسلوب اور اسلوب نگار

اسلوب کے متعلق مختلف آراء ملتی ہیں۔ لیکن ان تمام آراء میں یہ بات مشترک ہے کہ اسلوب اسلوب نگار کی شخصیت کا مظہر ہوتا ہے۔ اس میں اسلوب نگار کی شخصیت اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اس طرح سے جلوہ گر ہوتی ہے کہ اس کی ذات کی تمام داخلی اور خارجی کیفیات اور واردات کا بھر پور اظہار ہوجاتا ہے۔ اسلوب شخصی صفت ہے جو اسلوب نگار کی شخصیت کا مجموعی تاثر پیش کرتے وقت اس کے

Read more

بائیکاٹ تو سب کا ہونا چاہیے

رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ رمضان المبارک شروع ہوتے ہی جہاں نیکیوں کا اجر کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ وہاں ضرورت کی ہر چیز کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔ یعنی مسلمان ایک طرف اللہ کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹتے ہیں اور دوسری طرف اللہ کی مخلوق کو بھی دونوں ہاتھوں سے لوٹتے ہیں۔ دین اور دنیا کو جدا نہیں ہونے دیتے بلکہ ساتھ لے کر چلتے ہیں۔ افسوس ناک پہلو یہ کہ اسلامی اقدار کے

Read more

فطرت کا آئینہ

ہر گزرتے لمحہ کے ساتھ تخلیقی صلاحیت اور افکار کا انبار دروازے پر دستک دیتا ہے۔ جو انسان کو آگے بڑھنے، جستجو کرنے اور خدا کی عطا کردہ نعمتوں سے آگاہی کا عظیم ذریعہ بھی ہے۔ اسی بنیاد پر انسان نے وہ مقام و مرتبہ حاصل کیا جو کسی دوسری مخلوق کے کھاتے میں نہ آ سکا۔ اس سعی نی انسان کو زمین کا سینہ چیر کر نئے سے نئے راز جاننے اور ان سے باخبر ہونے کا عندیہ بھی

Read more

ندامت

مجھ میں اور میرے جڑواں بھائی ابراہیم کے مزاجوں میں بہت فرق تھا۔ وہ نہایت لا ابالی قسم کا تھا اور میں سنجیدہ مزاج کا۔ ہم دونوں نے ایک دیندار اور پرہیزگار ماں کی آغوش میں آنکھ کھولی تھی۔ ابا ہمارے بس ایسے ہی تھے کبھی نماز پڑھ لی کبھی نہیں۔ لیکن اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ انہوں نے کبھی بھی ہمیں حرام نہیں کھلایا۔ محنتی انسان تھے۔ لیکن شعور کی منزل کو پہنچتے پہنچتے میرا دل ابا

Read more

وزیر اعظم اور چیف جسٹس تصادم سے گریز کریں!

قومی اسمبلی نے سیاسی معاملات میں عدلیہ کی مداخلت کے خلاف قرار داد منظور کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ نہ تو الیکشن کمیشن کے آئینی اختیارات میں مداخلت کرے اور نہ سیاسی و انتظامی معاملات میں دخل اندازی کی جائے۔ اس کے علاوہ وفاقی حکومت کی طرف سے ایک بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے جس میں سوموٹو نوٹس اور بنچ بنانے کے بارے میں چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز سامنے

Read more

چند نہیں ’ہم‘ صرف ہم

دو دوست ایک ڈھابے پہ بیٹھے چائے پی رہے تھے ایک نے کہا میرے پاس بہت بری خبر ہے، دوسرے نے پوچھا کون سی، اس نے کہا یہ ملک اب نہیں چل سکتا، دوسرے نے پہلو بدلتے ہوئے کہا میرے پاس اس سے بھی زیادہ بری خبر ہے پہلے نے حیران ہو کے پوچھا کون سی ! اس نے قہقہہ لگایا اور کہا، یہ ایسے ہی چلتا رہے گا۔ اگر 75 سالہ تاریخ پہ نظر دوڑائی جائے تو ہر دن

Read more

ابن صفی اور کنفیوشس

ابن صفی کی عمران سیریز جسے ہمارے ہاں شرلاک ہومز اور سائمن ٹیملپر اور جیمز بانڈ جیسا درجہ حاصل ہے اس کا مرکزی کردار علی عمران گاہے بگاہے کنفیوشس کے فرمودات کا حوالہ اپنے مکالموں میں دیتا نظر آتا ہے۔ کیا یہ اتفاق تھا یا عظیم ابن صفی کی کنفیوشس کے نظریات سے ذہنی قربت، یہ کہنا آسان نہیں۔ بات دراصل یہ کہ کنفیوشس اور دیگر مصلحین میں ایک نہایت واضح بنیادی فرق تھا۔ کنفیوشس ڈرامے باز نہیں تھا۔ اس

Read more

پولیس گردی کی شکایت کس سے کریں

کوئی کہہ رہا تھا شہر میں بدمعاشوں کا راج ہے۔ میں نے بھی سنا ہے تھانوں میں نفری بڑھا دی گئی ہے۔ بدمعاشی کا دوسرا نام پولیس ہے لیکن کوئی بھی اسے اس نام سے نہیں پکارتا، وجہ نامعلوم۔ ششش، چپ، پولیس کے ظلم پر حلق سے آواز مت نکالنا ورنہ دنیا سے نکال دیے جاو گے۔ کچھ دن پہلے ایک صاحب چوری کی رپورٹ درج کروانے تھانے گئے، چور دو لاکھ چرا کر لے گئے تھے۔ اب صاحب روز

Read more

سندھ میں امن امان: کیا حکومت سنجیدہ ہے؟

سندھ اس وقت بدامنی، لاقانونیت، اغوا برائے تاوان، قتل و غارت، ڈکیتی، چوری کے وارداتوں میں ڈوبا ہوا ہے۔ سندھ با الخصوص سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں اس وقت امن امان چیلنج بنا ہوا ہے۔ آئے روز کوئی دلخراش واقعہ رونما ہو رہا ہے۔ یہ بدامنی، لاقانونیت قتل و غارت حکومتی نا اہلی، پولیس کی غفلت کی وجہ سے ہو رہی ہے یا کوئی اور وجوہات ہیں، آج تک کسی ایم این اے، ایم پی اے، سینیٹر یا حکمران جماعت

Read more

کامیابی کے راز کیا ہیں؟

کسی بھی انسان کی کامیابی اور ناکامی میں کوئی باہری فیکٹر کام نہیں کرتا۔ انسان کی کامیابی اور ناکامی خود اس کی ذات پر منحصر ہوتی ہے۔ اگر کوئی کامیاب ہو جاتا ہے تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اس کے پاس کامیابی کی منزل تک پہنچنے کے سارے وسائل مہیا تھے۔ اسی طرح اس کے بر عکس، اگر کوئی زندگی میں ناکام ہو جاتا ہے تو اس سے یہ نتیجہ اخذ کرنا غلط ہے کہ اس کے

Read more

تبدیلی ایجنڈے کی حقیقت: شہر پر یہ ظلم میرے نام پر اس نے کیا

شہر میں وہ معتبر میری گواہی سے ہوا پھر مجھے اس شہر میں نامعتبر اس نے کیا شہر کو بر باد کر کے رکھ دیا اس نے منیرؔ شہر پر یہ ظلم میرے نام پر اس نے کیا منیر نیازی کے اشعار ان حالات کی کما حقہ عکاسی کرتے ہیں جن کا سامنا پاکستان کو ہے۔ عمران خان تبدیلی کے نام پر برسر اقتدار آئے لیکن اقتدار سے محرومی کے بعد وہ پاکستان کو دیوالیہ اور غیرمستحکم کرنے کے لئے

Read more

چین کی ثالثی میں سعودی ایران معاہدہ

چین کی ثالثی میں گزشتہ دنوں کیے گئے معاہدے کی بدولت سعودی عرب اور ایران نے نہ صرف سفارتی تعلقات کی بحالی پر آمادگی ظاہر کی ہے بلکہ دونوں ممالک نے اپنی روایتی دشمنی کو بھی کافی حد تک کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اچانک اور حیران کن اقدام کو وسیع پیمانے پر امریکہ کے مقابلے میں عالمی سطح پرچین کے سافٹ امیج کو تقویت دینے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ سعودی عرب

Read more

میانمار کی سیاسی صورتحال

میانمار میں آج کل پھر عسکری جنتا کا راج ہے جب آج سے دو سال قبل انہوں نے ایک مقبول عام عوامی نمائندہ حکومت کی سربراہ آنگ سان سو چی کو وزیراعظم کی کرسی سے ہٹا کر پابند سلاسل کر دیا تھا۔ تب سے سیاسی قیادت اور عوامی حقوق زیر انتقام رہے ہیں اور عوامی مطالبات کو زور بازو سے سختی سے کچلا جا رہا ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل وغیرہ کے مطالبات کو ردی کی ٹوکری

Read more

عورت عورت کے تناظر میں : منتخب نظموں کا تانیثی مطالعہ

تانیثیت انگریزی لفظ feminism کا اردو متبادل ہے۔ یہ ایک کثیر الجہتی اصطلاح ہے جس میں حقوق نسواں اور آزادی نسواں کے نظریے اور تحریک کو زیر بحث لایا جاتا ہے۔ عورت اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھاتی ہے، اپنے استحصال کے خلاف بولتی ہے اور بلا جنسی تفریق وہ اپنے لیے مرد کے برابر آزادی اور حقوق طلب کرتی ہے یہی رجحان تانیثیت ہے جو تحریک کی شکل اختیار کرتا ہے۔ عورت سمجھتی ہے کا اس کا مرد سے

Read more

مفت آٹا

شہباز سرکار مفت آٹے کی تقسیم کر رہی ہے آج کل سوشل میڈیا کا زمانہ ہے کوئی بھی بات کتنی ہی پوشیدہ ہو دو چار دن بعد باہر نکل آتی ہے کسی چینل پر ایک پروگرام میں ایک سابق سیاست دان جو شاید آج کل۔ کسی جماعت میں نہیں، بتا رہے تھے وہ گندم جو یوکرین سے امپورٹ کی گئی ہے جس کو۔ وہ جلانے والے تھے جو خراب اور اس میں کیڑے پیدا ہو چکے تھے وہ حکومت نے

Read more

پنجاب کا شناختی بحران

چند ماہ قبل ایک پنجابی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے نام سے ریلیز ہوئی۔ فلم انڈسٹری کے چند بڑے ناموں کے ساتھ فلم کے گانے، ڈائیلاگ اور ٹریلر فلم ریلیز ہونے سے پہلے ہی مشہور ہو چکے تھے۔ لیکن فلم کی ریلیز کے بعد سے سوشل میڈیا پر تنقید و تعریف کا ایک بازار گرم تھا۔ تنقید کرنے والے بیشتر صارفین غیر پنجابی اداکاروں کی سلیکشن، اداکاروں کی پنجابی لہجے میں ڈائیلاگ ادا کرتے وقت کمی بیشی اور

Read more

وازوان

معروف ناول نگار عبداللہ حسین نے کہا تھا کہ ادیب کے لیے لازم ہے کہ وہ زندگی کے تمام معاملات جیسے کہ کھیل، سیاست، ادب، فلم، ذائقے دار پکوان، محبتیں اور معاشی معاملات میں بھرپور دلچسپی رکھتا ہو۔ یہ اس کی تحریر میں تجربہ، طاقت اور تازگی لے آتے ہیں، گوشہ نشینی اسے فرار اور ذہنی انجماد کی طرف لے جاتی ہے۔ محترم عامر ہاشم خاکوانی کی تحریریں پڑھ کر معلوم ہوتا ہے کہ انھوں نے عہد ساز قلمکار کی

Read more

سفر آذربائیجان کا

مئی 2022 کے آخر میں لاہور میں مقیم دوستوں نے فون کیا کہ کیوں نہ آذربائیجان ہو کر آئیں۔ لو جی اندھا کیا چاہے، دو آنکھیں! ۔ حامی بھر لی۔ جھٹ پٹ معاملات ویزہ اور ٹکٹ پر کام شروع ہو گیا۔ خاتون خانہ سے اجازت تو مل گئی مگر اس نے اپنا فرض ادا کرتے ہوئے یاد کرایا کہ ابھی اپریل میں تو سکردو کی ایک ہفتے کی یاترا مکمل کی ہے۔ پھر چل دیے؟ کچھ تو وقت گزر جاتا،

Read more

فزیکل اور میٹا فزیکل دنیا کا ملاپ

کچھ دیر کے لیے آپ فرض کر لیں کہ آپ قرون وسطی یعنی میڈیول دور کے ایک بلڈنگ کنسٹرکٹر ہیں اور ایک دن آپ کے بادشاہ سلامت صاحب کا گزر آپ کی کنسٹرکشن سائیڈ سے ہوجاتا ہے اور وہ آپ کے اردگرد پھیلے ہوئے سمنٹ اور گارے کو دیکھ کر آپ کو حکم دیتا ہے کہ اس میٹریل سے اب ایک ایسا ٹاور بناؤ جس کے چھت کی کھڑی یا دروازہ جنت میں کھلتا ہو تو آپ کیا کریں گے؟

Read more

بابر اعظم: دنیائے کرکٹ کا ستارہ، پاکستان کی شان

پاکستان کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم کا شمار اس وقت تینوں فارمیٹس میں دنیا کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ان کے کروڑوں مداح ان کو کھیلتا دیکھنے کے لیے بیتاب نظر آتے ہیں۔ جب وہ میدان میں ہوتے ہیں تو ان کی ایک کور ڈرائیو کی تعریف میں ہزاروں کی تعداد میں ٹویٹس کیے جاتے ہیں۔ پوری دنیا کے ریٹائرڈ اور موجودہ مایہ ناز کھلاڑی بابر اعظم کی تعریفوں کے پل

Read more

پاکستان میں پیٹرول کی شدید قلت

پاکستان کو حالیہ مہینوں میں پیٹرول کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ ہمارے ملک کا بہت زیادہ انحصار تیل کی درآمد پر ہے۔ اور اس کمی سے شہریوں کی معیشت اور روزمرہ کی زندگی متاثر ہو رہی ہے۔ پیٹرول کی قلت کے باعث پیٹرول اسٹیشنوں پر لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں۔ جس سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اور ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ پیٹرول کی قلت کی کئی وجوہات ہیں۔ سب سے

Read more

کونج کی کہانی کونج کی زبانی

مارچ شروع ہوتے ہی میں اپنی ہجرت کی سفر پر گامزن ہوتا ہوں تو وہیں میرے خلاف شکاریوں کی مارچ بھی شروع ہوجاتی ہے، میری نسل کشی کے لیے تیاریاں پکڑ لی جاتی ہیں قبیلوں کے قبیلے شہروں کی طرف کارتوس شاٹ گن لینے کی طرف چڑھ دوڑتے ہیں، فیکٹریوں کی طرف سے پہلی ہی کثیر مقدار میں مال اور کارتوس تیار ہوا ہوتا ہے، ہوبہو مجھ جیسے بے جان پرندے تیار کرلئے جاتے ہیں اور میری ہم سفروں جیسے

Read more

اندھیروں کے مسافر

ایک مشہور لطیفہ یاد آ گیا اور پھر ہنسنے ہنستے دل اداس ہو گیا۔ ہنسی اور اداسی کا بھی کیا عجیب سنگم ہے۔ ایسے ہی جیسے اندھیرے اور روشنی کا ہے کہ ہمیں لگتا ہے کہ شاید یہ جلتا ہوا بلب روشنی کا ہے مگر دیکھا جائے تو یہ بلب روشن اس لیے نظر آ رہا ہے کیونکہ اس کے چاروں طرف اندھیرا ہے گھپ اندھیرا۔ یعنی یہ اندھیرا ہی دراصل اس کے روشن ہونے کا ضامن ہے۔ سوچیں کہ

Read more

کتابی سلسلہ ”ادبیت“

کتابیں پڑھنے کے شوق نے کئی نئے دوستوں اور لکھاریوں سے متعارف کروا دیا ہے۔ جن کی کتاب پڑھ کر کالم لکھنے کا موقع مل جاتا ہے جو قارئین کے لئے بھی اس کتاب اور ادیب کو جاننے کا ذریعہ بن جاتا ہے۔ گزشتہ دنوں برطانیہ میں مقیم جناب سرفراز تبسم نے ”ادبیت“ ارسال کیا جو چند دنوں تاخیر سے لیکن مل گیا۔ سر فراز تبسم خود ایک بہترین شاعر اور ادیب ہیں جو اپنے کتابی سلسلے ”ادبیت“ کے ذریعے

Read more

ہمہ گیر عوامی طرز جمہوریت اور انسانی سیاسی تہذیب کا فروغ

جمہوریت سے متعلق دوسرا بین الاقوامی فورم ابھی حال ہی میں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اختتام پذیر ہوا ہے۔ بین الاقوامی فورم میں 100 ممالک اور خطوں سے 300 سے زائد اسکالرز اور ماہرین نے شرکت کی اور مختلف اقسام کے جمہوری ماڈلز کے بارے میں جامع تبادلہ خیال کیا۔ اس دوران شرکاء نے مشترکہ بنیاد تلاش کرنے اور ہر ملک کے جمہوریت کے راستے کا احترام کرنے پر زور دیا۔ وسیع تناظر میں چین جیسے بڑے ملک میں

Read more

پچوانہ کی جنت۔ ایک خوبصورت سفر کا آغاز

کچھ عرصہ قبل ایک کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کے دوران امتیاز حسین ایڈوکیٹ سے ملاقات ہوئی جو میرپور بار کے صدر کی حیثیت سے تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ان کی گفتگو انتہائی سلجھی ہوئی اور تاریخی و علمی حوالوں سے بھرپور تھی۔ مزید تعارف پر پتہ چلا کہ ان کا تعلق پچوانہ ڈڈیال سے ہے۔ چند ماہ پہلے اس گاؤں کو مثالی معاشرہ بنانے اور آزاد کشمیر پولیس کے سربراہ کے پچوانہ کے دورہ کی خبریں اخبار

Read more

سیاسی بحران اور بنیادی تغیرات

بالآخر اس سول سوسائٹی نے بھی الیکشن کرانے کے لئے عمران خان کے موقف کی تائید کر دی، جو ملک میں سویلین بالادستی اور آئین کی حکمرانی کی علمبردار سمجھی جاتی ہے، کیا خان کی جدوجہد بھی جنرل مشرف کے خلاف وکلاء تحریک کی طرح چند بنیادی تغیرات کی نقیب بننے والی ہے؟ امتیاز عالم اور حسین نقی کی قیادت میں عمران خان سے ملنے والے وفد نے سیاسی بحران کے حل کی خاطر جہاں قومی قیادت کے مل بیٹھنے

Read more

اردو شاعری میں پرشوتم رام

ڈاکٹر قرۃ العین اردو کے ابھرتے ہوئے اسکالر ہیں، جنھیں نت نئے موضوعات پر تحقیق اور تخلیق کے لیے جانا جاتا ہے۔ انھوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ سے اردو زبان و ادب میں گریجویشن، ایم اے اور پھر پی ایچ ڈی کیا ہے۔ وہ ہندی زبان میں بھی لکھتے ہیں اور بہت اچھا لکھتے ہیں، انھوں نے کئی کتابوں کے تراجم بھی کیے ہیں جنھیں اہل علم نے سراہا ہے۔ ابھی حال ہی میں انھوں نے ”اردو شاعری میں پرشوتم

Read more

آزاد کشمیر میں مردم شماری سے متعلق اعتراضات کا معاملہ

پاکستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ساتویں مردم و خانہ شماری کا عمل بیس فروری سے شروع ہوا اور 30 اپریل تک مردم شماری کے تمام مراحل مکمل ہوں گے۔ پاکستان میں اب تک 1951، 1961، 1972، 1981، 1998 اور سنہ 2017 میں مردم شماری ہو چکی ہے۔ سنہ 2017 میں کی جانے والی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی تقریباً پونے 21 کروڑ ہے۔ پاکستان میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل مردم شماری کی جا رہی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان

Read more

حضرت آدم کے نام ایک خط "

جناب آدم! یقین ہے آپ کو اپنی کھوئی ہوئی جنت مل گئی ہو گی۔ آپ جنت کی سوغاتوں سے لطف اندوز ہونے کے بعد محترمہ حوا جی کے ساتھ جب جنت کے باغات میں ٹہلتے ہوں گے تو اس شجر کو دیکھ کر مسکرا دیتے ہوں گے ۔ اب ”ربنا ظلمنا“ کی وہ دعا مانگنے کی آپ کو ضرورت نہ ہو گی کہ وہ قبول ہو گئی تھی۔ پر ہر کوئی آپ کی طرح خوش بخت نہیں ہوتا کہ اس

Read more

تحریک انصاف سے متعلق نظام عدل کا دہرا معیار

لاہور کے زمان پارک اور اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں جو ہوا اسے سیاسی احتجاج سمجھ کر نظر انداز کیا جا سکتا ہے؟ جمہوریت میں احتجاج اور اختلاف رائے کی آزادی ہر شخص کو حاصل ہے۔ ہمارا آئین ہر شخص کو پر امن احتجاج اور آزادی اظہار رائے کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔ حکومت اور ریاستی ادارے تو کجا عدلیہ بھی کسی شہری کو اس بنیادی حق سے محروم نہیں کر سکتی۔ نا ہی دنیا کا کوئی قانون کوئی

Read more

آئین کے ساتھ کون کھڑا ہے؟

جس ملک کے سرکاری افسران ہاورڈ، سٹینفورڈ، وارٹن، آکسفورڈ اور کیمبرج سے فارغ التحصیل ہوں اور قابلیت میں ان کا کوئی ثانی نہ ہو، جس ملک کے سیاستدانوں میں ایثار کا جذبہ ایسا ہو کہ بطور رکن اسمبلی اپنی جائز تنخواہ بھی وصول نہ کرتے ہوں، جس ملک میں فوج سرحدوں کی حفاظت کے لیے جان کی بازی لگا دیتی ہو، حزب اختلاف آئین کی بالادستی کی جنگ لڑ رہی ہو، وکلا قانون کا علم تھامے کھڑے ہوں، مدرسوں سے

Read more

ماہ صیام کےاعمال: رمضان کا مہینہ مبارک ہو

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:رسول اللہ ﷺنے شعبان کے آخری دن  ایک خطبہ ارشاد فرمایا: اے لوگو! ایک عظیم مہینہ تم پر سایہ فگن ہونے والا ہے،جس کی پہلا حصہ رحمت، دوسرا حصہ مغفرت اور جس کا آخری حصہ جہنم سے آزادی کاہے”  اس میں ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ اﷲتعالیٰ نے اس ماہ میں روزے  فرض  اور اس کی راتوں میں قیام (تراویح) کو نفلی عبادت قرار دیا ہے۔ جوشخص اس مہینے میں

Read more

میں فکر اقبال سے کیسے روشناس ہوا

کلام قبال سے میرے ربط و ضبط کا آغاز لڑکپن سے ہو گیا تھا۔ بلکہ شعر و سخن کی جانب میری رغبت میں کلام اقبال کا اہم کردار تھا۔ ابتدائی جماعتوں میں دعا، لب پہ آتی ہے دعا، ایک گائے اور بکری، ہمدردی اور پہاڑ اور گلہری، جیسی نظموں سے یہ شوق پروان چڑھا اور سیکنڈری جماعتوں میں پہنچ کر ، شکوہ، جواب شکوہ، ایک آرزو اور طلوع اسلام جیسی شہرہ آفاق نظمیں پڑھ کریہ شوق جوان ہوا۔ اس دور

Read more

مفت آٹا اور دلخراش واقعات

چند روز قبل جب وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اعلان کیا کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ رمضان پیکج کے تحت مستحق خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کیا  جائے گا تو اعلان سن کر غریب عوام کو بہت خوشی ہوئی۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر جب مفت آٹے کی فراہمی کا سلسلہ شروع ہوا تو اس کے ساتھ ہی عوام کو سستے آٹے کی فراہمی بھی بند کردی گئی۔ پنجاب میں آٹے پر جنرل سبسڈی ختم کرنے کا نتیجہ

Read more

بینکاری کیوں ناکام ہوتی ہے

دنیا بھر معیشت کا دار و مدار بینک چلاتے ہیں۔ اور ہر کچھ عرصہ بعد سننے کو ملتا ہے کہ وہاں بینک خراب کارکردگی کی بنا پر بند ہو گیا یا اس کا دیوالیہ نکل گیا اور اکثر سننے میں آتا ہے کہ بینک منجمند ہو گیا اس وجہ سے اس ملک کی معیشت کو جھٹکا لگ جاتا ہے اور اس کے اثرات پوری دنیا میں محسوس کیے جاتے ہیں۔ امریکی بینک اپنی ایک الگ پہچان رکھتے ہیں اور دنیائے

Read more

ایک کالم تین تجزیے

ایمل خٹک سے کافی عرصے سے شناسائی ہے۔ ان کی اپنی پہچان تو ہے ہی لیکن جن لوگوں کے ساتھ بڑی شخصیات کے نام جڑے ہوئے ہوں تو وہ بڑے ہو کر بھی بڑے نہیں دکھتے یا پھر اپنی شناخت سے نہیں جانے جاتے اور ان کو ان بڑی شخصیات کے ناموں کے بغیر یاد کرنا بندے کو ان کی شخصیت میں کمی کا احساس دلاتا ہے۔ ایمل خٹک مشہور سیاستدان، ادیب شاعر، صحافی اور دانشور اجمل خٹک کے فرزند

Read more

مٹی کی دعا

سلیم حسنی بلوچستان کے ضلع بارکھان سے تعلق رکھتے ہیں اور پیشے کے لحاظ سے انگریزی لیکچرر ہیں۔ ”مٹی کی دعا“ ان کا پہلا اردو شعری مجموعہ ہے، جس میں چالیس نظمیں اور دس غزلیں ہیں۔ ڈگری کالج پشین میں وہ دو سال تک میرا کولیگ رہے، مگر پرتکلف اور گریزاں رہے۔ شاید وہ یہ خلا مٹی کی دعا سے پر کرنا چاہتے تھے۔ ان کی نظمیں ایک ایسی دیسی محبت کا نتیجہ ہیں جو ایک قابل برداشت حادثے سے

Read more

پارلیمانی اینٹی بایوٹک

یہ جو بھی کچھ آج ہو رہا ہے یہ خود رو اور کسی اور گینگ سیاسی عمل کا پھل نہیں ہے بلکہ عرصہ بارہ سال سے حالات و معاملات کو آرٹیفیشلی اس رخ پر گھمایا گیا ہے جہاں وہ آج کھڑے ہیں۔ ایک جملے میں اسے سیاسی انجینئرنگ یا غیر سیاسی اسٹبلشمنٹ کی طرف سے غیر قانونی غیر آئینی الیکشن مینجمنٹ کہا جا سکتا ہے۔ ہمیں ان بارہ برسوں کو ایک دن کے پیمانے پر صبح آٹھ سے شام چھ

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی

اب سٹولک میں اردو بولنے والوں کی تعداد چھ ہو گئی تھی۔ ادھر ایشور اپنے اندر کے کٹر ہندو پن کو چھپانے کی پوری کوشش کے باوجود کبھی کبھی ایسی بات ضرور کر جاتا تھا جو یا تو میرے لیے ناگوار ہوتی تھی یا پھر پریم کے لیے۔ اس کی اس طرح کی باتوں کا اقبال اور شیوا کوئی خاص نوٹس نہ لیتے تھے جب کہ مجھے اور پریم کو ایسی باتیں چبھتی تھیں۔ صاحب بھارتیوں کو پورب میں ہم

Read more

منگتا درویش اور ڈھکن

برصغیر کی حد تک تو میں یقین کی حد تک کہہ سکتا ہوں کہ پنجابی ایک ایسی زبان ہے جس میں مزاح کا عنصر سرحد کے دونوں طرف (پاک و ہند) اپنی زبان کی چاشنی کے ساتھ ساتھ مزاح کے طور پر استعمال کرنے کے لئے اپنی ذات تک بھی مزاح سے باز نہیں آتے اور خود کو بھی جگت لگانے سے فرار اختیار نہیں کرتے۔ جبکہ دوسری تمام مقامی زبانوں میں یہ دریا دلی اور مزاح کا رخ خود

Read more

با اختیار خاتون، شاندار خاتون

میرا ہمیشہ سے ماننا ہے کہ ہر حق اپنے ساتھ ایک ذمہ داری کو جنم دیتا ہے یعنی Every right has a corresponding liability۔ وہ کسی بھی قسم کا حق ہو۔ تعلیم ایک حق ہے تو بہتر شہری بننا ایک ذمہ داری۔ اس لئے جب حق مانگا جائے تو ذمہ داری کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔ جدید معاشرہ میں خواتین کی خودمختاری اور با اختیاری کو حق مانا جاتا ہے۔ مغربی معاشروں میں خواتین کو یہ حق بہت بعد

Read more

بکاؤ مال

باہر گلی میں ایک پھیری والا آواز لگا رہا ہے۔ ”تازہ مکھن صرف چار سو پچاس روپے کلو، دیسی مکھن صرف چار سو پچاس روپے کلو“ کیا خالص مکھن ساڑھے چار سو میں مل سکتا ہے؟ بالکل نہیں لیکن اگر اس سے پوچھا جائے تو وہ قسمیں کھانے پہ بھی تیار ہو جائے گا کہ یہ بالکل خالص مکھن ہے، اس میں کسی قسم کی ملاوٹ نہیں۔ وہ قسم مکھن کے لیے نہیں کھا رہا ہو گا، ہمارے لیے کھا

Read more

الیکشن خان، ٹرک اور کچھ سوال!

حاجی صاحب کافی امیر تھے۔ ایک چور کب سے ان کی تاک میں تھا۔ اس نے ایک مہینا مشاہدہ کیا کہ حاجی صاحب کے روزمرہ معمولات میں ایک منٹ بھی ادھر ادھر نہیں ہوتا۔ گھر سے بازار، وہاں ایک دکان پر دوستوں کی گپ شپ، وہاں سے پبلک لائبریری، وہاں سے واپسی پر سبزی لینا اور پھر گھر واپس آنا۔ ان تمام مصروفیات کے لیے تین گھنٹے درکار تھے۔ چور کے لیے اتنا وقت بھی بہت کافی تھا۔ ایک دن

Read more

پرانی تکنیک سے نقشے بنانے والے چکوال کے ماسٹر فدا حسین

 ماسٹر فدا حسین چکوال کے نواحی قصبہ بہکڑی کی ایک بزرگ شخصیت ہیں۔ ان کی زندگی بارے جاننے کے لیے ان سے چند ہفتے قبل ملاقات ہوئی۔ انھوں نے گاؤں کے متعلق بہت سی پرانی باتیں بھی بتایئں جو انھوں نے اپنے بچپن میں اپنے بزرگوں سے سن رکھیں تھیں مگر آج ہمارا موضوع صرف محترم ماسٹر فدا حسین کی شخصیت ہی ہے۔ماسٹر فدا حسین 1937ء میں بہکڑی گاؤں میں پیدا ہوئے اور ان کا بچپن گاؤں میں ہی گزرا۔

Read more

قدیم مصر: اولین انسانی تہذیب کا دوسرا مرکز

میسوپوٹیمیا (دجلہ و فرات کی وادی) میں ہوئی جس کے بعد انسانی تہذیب کا دوسرا بڑا مرکز مصر کے دریا "نیل کی وادی” کو قرار دیا جاتا ہے۔قدیم مصر اپنے مخصوص جغرافیہ اردگرد صحراؤں) کے طفیل بیرونی حملوں سے زیادہ تر محفوظ ریا اور یوں یہاں کا معاشرہ اور تہذیب اپنی طویل تاریخ میں زیادہ تر تسلسل اور انفرادیت کا حامل رہا قدیم مصر کی تاریخ 5000 ق م سے 525 ق م تک پھیلی ہوئی ہے۔اس عرصے کے دوران

Read more

تاریخ کا مطالعہ آسان نہیں

تاریخ گاڑی کے فرنٹ مرر یعنی آئینے کی طرح ہوتا ہے جس میں آ پ کو گاڑی کے پیچھے کا پس منظر دکھائی دیتا ہے. آگے کی طرف ڈرائیو کرنے کے لیے پیچھے دیکھنا بھی ضروری ہے.. افراد اور قوموں کا حال اور مستقبل میں آگے بڑھنے کے لئے اپنے آپ کو ماضی اور آپنی تاریخ کے آئینے میں دیکھنا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے. جہاں تاریخ اپ کو شناخت عطاء کرتا ہے وہیں پہ غلطیوں سے سیکھنے, اقدار و

Read more

زلزلہ کا خطرہ اور ممکن احتیاطی و حفاظتی طریقے

شمالی پنجاب، کشمیر اور صوبہ خیبر پختون خواہ اور ملحقہ علاقوں میں آج رات ( 8۔ 6 ) چھ اشاریہ آٹھ کی شدت کا زلزلہ آیا۔ جس کا مرکز افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحد کے نزدیک کوہ ہندو کش میں تھا، اس زلزلے کے مرکز کی گہرائی سطح زمین سے 180 کلو میٹر نیچے تھی۔ کسی زلزلہ کے مرکز کی گہرائی جتنی کم ہو گی اتنا ہی وہ املاک اور عمارات کے لیے تباہ کن اور نقصان و انہدام

Read more

کیا آپ کو کبھی محبت ہوئی ہے؟

میں اس محبت کی بات نہیں کر رہا جس کے لیے دنیا کو بھلا کر اس سے ایسا منہ موڑ لیا جائے کہ پھر اس کا چہرہ ہی نہ دیکھنا چاہے۔ جس کے بعد اسے دنیا ایسی کالی نظر آنے لگے کہ اس کے زعم میں جس کو نہ سورج کی روشنی روشن کر سکتی ہے اور نہ چاند کی چمک، صرف اس لیے کہ ایک عورت (اپنی محبوبہ) کا وہ آج تک بوسہ نہیں لے سکا ہے۔ وہ محبت

Read more

انتخابات کا انعقاد: جمہوریت کے لئے ایک اہم چیلنج

سیاسی عدم رواداری کے ماحول میں انتخابات کا انعقاد کسی بھی جمہوریت کے لئے ایک اہم چیلنج ہے۔ سیاسی عدم رواداری سیاسی عدم استحکام، سماجی بے چینی اور مالی بحران کا باعث بن سکتی ہے، جس کے ملک کی معیشت اور سیاسی نظام پر طویل مدتی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ جس قسم کا ماحول اس وقت دو صوبوں میں انتخابات کے حوالے سے بن رہا ہے، اس میں بے یقینی زیادہ ہے۔ سیاسی استحکام کے بجائے مستقبل میں مزید

Read more

پاکستانی معاشرہ اور پولرائزیشن

پولرائزیشن کو سب سے پہلے انیسویں صدی میں سائنسی اصطلاح کے طور پر استعمال کیا گیا جس میں تحقیقی طور یہ معلوم ہوا کہ برق باشی (الیکٹرالسس) کے عمل میں دھات کے الیکٹرولائٹس ایک سرے سے دوسرے سرے کی جانب سفر کرتے ہیں۔ اس سائنسی عمل کو پولرائزیشن کا نام دیا گیا۔ جس کا استعمال بعد میں سماجی، معاشرتی واقتصادی اور سیاسیات میں در آیا۔ اس کے معنی نا اتفاقی، تقسیم اور ایک دوسرے سے جدا کرنا ہے۔ ایک سائنسی

Read more

سیاسی گفتگو سے پرہیز کیوں؟

بال سنوارنے نائی کی دکان پر جاؤ تو کرسی پر بیٹھنے سے پہلے یہ عبارت پڑھنے کو ملتی ہے۔ یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے۔ ہوٹل میں کھانا کھانے کے لئے جانا پڑے تو آرڈر دینے سے پہلے اس نوٹس پر نظر پڑتی ہے جس پر لال رنگ سے تحریر موٹے الفاظ میں لکھا ہوتا ہے، سیاسی گفتگو سے پرہیز کریں۔ گھر میں کوئی فرد سیاسی بات کر کے تو اپنے ہی بڑے اسے ڈانٹ پلاتے ہوئے یہ طعنہ دیتے

Read more

اخلاقی عدم استحکام

جب سے کائنات اپنی حیات نو کی جلوہ گری سے آشنا ہوئی ہے تو اسے نظم و ضبط اور تدارک و توازن کے حسین امتزاج سے منور کیا گیا ہے۔ ڈسپلن کے پہرے میں اڑنے والا ہر ذرہ اپنے خالق لم یزل کی خدمت میں رطب اللسان ہے۔ معاشرے میں انسان کے عادات و اطوار، رفتار و گفتار اور زیست جینے کے طور طریقے کو اخلاق کہتے ہے جو دو قسموں سے تعلق رکھتا ہے یعنی اچھا اور برا اخلاق۔

Read more

اپنے آپ سے انصاف کریں

انسان ایک ایسا جاندار ہے جو ہر ماحول میں اپنی جگہ بنا لیتا ہے دنیا کا ہر مشکل ترین کام بھی آسانی سے سر انجام دیتا ہے پہاڑوں اور سمندروں کو چیر دیتا ہے۔ لیکن اگر انسانی جسم کے ساتھ انصاف نہ کیا جائے تو یہ خرابی کی طرف چلا جاتا ہے۔ موجودہ دور میں نوجوانوں کے حالات، صحت پر اثرانداز ہونے والے مسائل کا تعلق ان کے رویوں، اپنے آپ کے ساتھ نا انصافی یا غیر محفوظ شدہ ماحول

Read more

سکھوں کے خلاف ہندوستان کی پرتشدد کارروائیوں کا نیا سلسلہ

ہندوستانی حکومت نے 1984 میں سکھوں کی مقدس ترین عبادت گاہ گولڈن ٹیمپل کو بلو سٹار نامی آپریشن کے ذریعے فوجی حملے میں بری طرح تباہ کرتے ہوئے ایک ہی دن میں 5 ہزار سے زائد سکھوں کو ہلاک کر دیا جن میں بڑی تعداد میں سکھ زائرین خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ اس آپریشن میں ہندوستانی فوج نے ٹینکوں کے علاوہ ہر قسم کے بڑے ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے گولڈن ٹیمپل کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل

Read more

بیساکھیوں والے فٹ بالر نوجوان

حسب عادت شام کے وقت چہل قدمی کے لیے اپنی عمارت سے باہر نکلی تو میرے گھر کے قریب ہی ایک چھوٹا سا فٹ بال گراؤنڈ موجود ہے جہاں عام طور پر کم عمر بچے کھیل رہے ہوتے ہیں وہاں آج کچھ مختلف سا منظر نظر آیا جس نے میری توجہ میرے قدموں کے ساتھ گراؤنڈ کی طرف بڑھا دی۔ قریب جا کر دیکھا تو چار سے پانچ نوجوان اپنی صرف ایک ٹانگ کی موجودگی اور بیساکھیوں کے سہارے بہت

Read more

عاقبت نا اندیش سیاست دان اور بیوروکریٹس

اخباری خبروں سے معلومات ملتی ہیں کہ 2022 ء میں دنیا کے امیر ترین افراد 10 کھرب ڈالر سے محروم ہو گئے ہیں، جس کی وجہ توانائی اور معاشی بحران سمیت سیاسی حالات بنے ہیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مالی اہداف کے حصول کے لیے مزید ہزاروں ملازمین کی برطرفی کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔ جنرل موٹرز کمپنی ایگزیکٹو اور دیگر اسٹاف کے سینکڑوں افراد کی برطرفی کا آغاز کر لیا ہے کہ پیداواری لاگت کو کم کیا جا سکے۔

Read more

ڈیجیٹل ڈیرہ ایک انقلابی قدم

معتبر ذرائع کے مطابق ہما را ملک جو کہ ایک زرعی ملک ہے اور ہماری معیشت میں اہم کردار بھی اسی شعبے کا رہا ہے۔ یہ ہمارے جی ڈی پی میں تقریباً اٹھارہ اعشاریہ 9 فیصد حصہ بھی ڈالتا ہے اور نصف کے قریب آبادی کے روزگار کا دار و مدار بھی اسی شعبے سے یا براہ راست یا بالواسطہ طور پر اسی شعبے سے ہے۔ ان سب کے باوجود گزشتہ سا 2021 میں ہمارا خوراک یا اناج کا درآمدی

Read more

تاریخ اور معاشرتی علوم کی تاریخ

حجاج بن یوسف بنی امیہ کا نامی گرامی گورنر رہا۔ 20 سال تک پورے عراق اور آس پاس کے علاقوں کا مختار کل رہا۔ اس کی سب سے بڑی خوبی کہیں یا خامی وہ اپنے مالکوں یعنی بنی امیہ کا خطرناک حد تک وفادار تھا۔ اس کا ہر لفظ قانون کا درجہ رکھتا تھا۔ مخالف آواز کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیتا اور اس کے لئے وہی کلیہ استعمال کرتا تھا جو ہر جابر ظالم اپنے ظلم کے اوپر

Read more