"سارے جہاں کا درد” (حصہ سوم)

”سارے جہاں کا درد“ کی اشاعت کا تمام تر سہرا امجد صابری کو جاتا تھا کہ اس مرد درویش کی شبانہ روز محنت اور پر خلوص جدوجہد کے نتیجے میں یہ کتاب منصہ شہود پہ آئی۔ امجد صابری میں ایک نمایاں خوبی یہ تھی کہ وہ مشکل ترین حالات میں بھی مسکراتا رہتا تھا، وہ کسی بھی ناپسندیدہ صورتحال میں فوری ردعمل کا اظہار نہیں کرتا تھا۔ کتاب کی اشاعت کے بعد پولیس کالج میں ہمارے ساتھ جس طرح کا

Read more

ناول: محبت پرست تبصرہ

مصنف: ڈاکٹر عتیق (آسٹریلیا) اوراق پبلی کیشنز اسلام آباد تبصرہ نگار: ناہید گل آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی نژاد ناول نگار ڈاکٹر عتیق صاحب پیشہ کے لحاظ سے ایک سائنس دان ہیں۔ آسٹریلیا میں رہائش پذیر ہونے کے باوجود مصنف نے جو کہانی تخلیق کی ہے اس میں پاکستانی معاشرے کی بہترین منظر کشی کی گئی ہے۔ وہ ”محبت پرست“ کا ہیرو ”حرمین منور“ ہو یا اس ناول کی ہیروئن ”رباب“ لنگوٹیا یار رؤف ہو یا چائے والا ”چھوٹا استاد“ ”پروفیسر

Read more

افسانہ: ڈھال

‏اس نے کالج میں داخلہ کی بات کی تو محلہ کے سب لوگ واعظ بن گئے۔ پہلے پہل تو بیٹا، بیٹی، لاڈو کہہ کر سمجھایا مگر کچھ ہی روز گزرے کہ گنوار، منہ پھٹ، بد تہذیب، بدتمیز کہنے لگے مگر اس کے لئے تعلیم پر سمجھوتا، ناممکن تھا۔ نوجوان تھی اور ذرا جذباتی بھی، کسی کی ایک نہ سنی، والدین نے آخر اس کے عزائم کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے اور یوں پہلی بار اس کے خواب مسکرائے تھے۔ چند

Read more

یہ جو لاہور سے محبت ہے یہ دراصل لاہور سے ہی محبت ہے

سلمان مسعود نے البانیہ سے اطلاع دی کہ جب وہ واپس وطن پہنچیں گے تو اس کے لمز یونیورسٹی کے موٹ مقابلہ میں بحریہ یونیورسٹی کی ایک ٹیم جائے گی۔ راقم نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ اگر ممکن ہوتو مجھے اس ٹیم کے کوچ کے طور پر ساتھ لے چلیں۔ راقم جب ایل ایل بی کر رہا تھا اس وقت اس طرح کے مواقع میسر نہ تھے تو اس احساس کی تکمیل کے راقم کی دلی خواہش تھی

Read more

اخلاص کے بغیر بندگی

ہمارے معاشرے میں حقوق اللہ پر بہت زور دیا جاتا ہے لیکن حقوق العباد کی نہ کوئی بات کرتا ہے اور نہ کوئی اس کی ذکر کرنے کو پسند کرتے ہیں۔ نہ ہمارے علماء اکرام اس مضمون پر بات کرتے ہیں اور نہ لوگوں کو اس کی اہمیت کا پتہ ہوتا ہے۔ اگر ہمارے معاشرے میں دیکھا جائے تو ہر ایک فرد نماز پابندی سے پڑھتا ہے اور روزہ باقاعدگی سے رکھتا ہے، لیکن اللہ کے بندوں کی حقوق کا

Read more

اتفاق یا توفیق؟

گاڑی والے نے مجھے ایک سٹاپ پہلے ہی اتار دیا تھا، میں بھی بے دھیانی میں اتر گیا۔ پھر دیکھا تو منزل ابھی آگے تھی لیکن جانے کیا خیال آیا کہ دوبارہ گاڑی میں بیٹھنے کے بجائے دس پندرہ منٹ کی چہل قدمی کرنا زیادہ بھایا۔ گاڑی والا رخصت ہوا اور میں پیدل منزل کی طرف چل دیا۔ یہ اسلام آباد کا ایک پوش علاقہ تھا۔ میں مرکزی سڑک سے ہٹ کر گلیوں میں بنی کشادہ سڑکوں سے گزر رہا

Read more

ادب، شعوری زندگی کا عکس!

طویل مدت بعد ادب زار فورم نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کل پاکستان مشاعرے کا انعقاد کر کے تخلیقی سرگرمیوں کی بحالی اور ہماری دم توڑتی ثقافت کو حیات نو عطاء کی، اس یادگار مشاعرہ میں خاص طور پہ بنوں اور جنوبی وزیرستان جیسے پیش پا افتادہ علاقوں کے نوجوان شعراء کی اردو شاعری اور کلاسیکی ادب سے والہانہ وابستگی سامعین کے لئے حیرتوں کے کئی در وا کر گئی۔ اسلام آباد کے معروف شاعر و نثر نگار ڈاکٹر وحید

Read more

آخری حد کے پاس نصب، تخت یا تختہ

آپ کو انیس سو اکہتر کچھ یاد ہے۔ سرینڈر سے دو دن قبل جنرل نیازی نے ڈھاکہ انٹر کانٹیننٹل ہوٹل میں آ کر عالمی پریس کے سامنے سینہ ٹھونک کر کہا تھا کہ دشمن کے ٹینک میرے سینے سے گزر کر ہی ڈھاکہ میں داخل ہو سکتے ہیں ہم ادھر خوش ہو گئے کہ کچھ نہیں ہو سکتا۔ نہ کچھ برا ہو گا۔ کیونکہ ہم صدق دل سے یہ کہا اور سمجھا کرتے کہ۔ پاکستان للہ کے رازوں میں سے

Read more

جنگلات کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اکیس مارچ کو جنگلات کا عالمی دن منایا جاتا ہے، جنگلات ماحولیاتی، معاشی اور زرعی اہمیت کا تعین کرتے ہوئے 2013 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جنگلات کا عالمی دن منانے کی قرارداد پیش کی گئی اس دن کے منانے کا مقصد جنگلات کو تقویت، جنگلات اور اس سے پیدا ہونے والے فوائد سے معاشرے میں شعور و آگاہی اجاگر کرنا ہے اور جنگلات کے کٹاؤ سے ہونے والے نقصانات کی آگاہی دینا۔

Read more

آغا خان یونیورسٹی: عہد بہ عہد

چالیس سال قبل 16 مارچ 1983 کو آغا خان یونیورسٹی (اے کے یو) نے پاکستان کی پہلی نجی یونیورسٹی بننے کے لیے حکومت پاکستان کے ساتھ چارٹر پر دست خط کیے تھے۔ یہ یونیورسٹی ارتقائی مراحل طے کرتے ہوئے سنہ 2000 تک کینیا، تنزانیہ، یوگنڈا، برطانیہ اور افغانستان تک پھیل گئی۔ اے کے یو کس طرح بنی، کیا کیا معاملات پیش آئے اور قومی اور بین الاقوامی سطح پر اس کی کیا کیا خدمات ہیں؟ ان تمام کو اس مضمون

Read more

سلام پاکستان

مڑ کی ہویا جے چھوراں ڈھنگری سٹ ای لیٰ؟ یہ رچناوی پنجابی زبان کا ایک فقرہ ہے جس کا اردو ترجمہ ہے ’پھر کیا ہوا اگر لڑکوں نے لکڑی پھینک ہی لی؟‘ یہ اس جملے کا لفظی ترجمہ ہے۔ ڈھنگری اس لکڑی کو کہتے ہیں جو عموماً ایندھن کے طور پر چولہوں میں جلانے کے کام آتی ہے۔ لیکن کہنے والے نے کمال مہارت سے اس لکڑی کو ڈھنگری کے معانی پہنا دیے جو رات کے وقت آتی جاتی کار

Read more

بغیر پانی، بجلی اور انٹرنیٹ کا گلگت بلتستان

یہی گزشتہ ہفتے کی بات ہے کہ راقم کا تعلق اس مادی دنیا سے بالکل کٹ کر رہ گیا تھا۔ دوست و احباب اس پراسرار واقعے پر حیراں تھے۔ مجھے خود یہ دنیا عجیب لگنے لگی تھی۔ میں ایک ایسی دنیا میں جا پہنچا تھا، جس کا بظاہر دنیا سے تعلق ہونے کے باوجود بھی نہیں تھا۔ دنیا کے ہنگاموں، آئے دن کی ہولناکیوں، حادثوں اور حالات و واقعات سے بے خبر و بے نیاز۔ کیا اکیسویں صدی کے اس

Read more

امضان المبارک کا بابرکت مہینہ

اسلامی کیلنڈر کا نواں با برکت مہینہ جس میں روزے فرض کیے گئے رمضان المبارک کا مہینہ ہے جو فیوز و برکات سے بھرپور ہے۔ اسی مہینے میں قرآن کا نزول ہوا۔ روزہ دین اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک رکن ہے۔ جس کا مقصد انسان کی بدنی و روحانی تربیت کرنا مقصود ہے۔ روزے کا یہ مقصد بالکل نہیں کہ بھوکا و پیاسا رہا جائے اور انسان تمام دوسرے گناہوں میں لتھڑا رہے۔ یہ ایک ایسا احساس

Read more

مواقع کی قدر کریں

انسان کو قدرت مواقع ضرور فراہم کرتی ہے خصوصاً جوانی میں آپ کے سامنے کئی دفعہ ایسے مواقع آتے ہیں کہ آپ نے فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ اس وقت فائدہ اٹھانا ہے یا نقصان کے خوف سے بیٹھے رہنا ہے۔ جتنے بھی ہمارے ہیروز گزرے ہیں ان سب نے عین موقع کے اوپر تیر کو کمان سے چھوڑا ہے آپ کوئی ایک مثال سامنے رکھ لیں۔ مثال کے طور پاک بھارت جنگ میں محمد محمود عالم یعنی ایم ایم

Read more

ماہ صیام کی تیاری

رمضان کا بابرکت مہینہ قریب ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان اس با برکت مہینے کی رحمتیں اپنے دامن میں سمیٹنے کے لئے سارا سال اس مہینے کا شدت سے انتظار کرتے ہیں۔ چنانچہ ماہ شعبان کے تیسرے عشرے میں دنیا بھر میں مسلمانوں میں اس ماہ مبارک کے استقبال کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ جاتی ہیں۔ ہم پاکستانی چونکہ کچھ زیادہ ہی مسلمان اور اسلام پسند ہیں اس لئے ہمارے یہاں ہر سال کی طرح اس بار بھی رمضان

Read more

علم الاقتصاد :دیباچہ میری نظر میں

”علم الاقتصاد“ علامہ اقبال کی پہلی علمی اور نثری تصنیف ہی نہیں بلکہ اردو زبان میں اقتصادیات کے موضوع پر لکھی جانے والی پہلی کتاب بھی ہے۔ جو علم سیاست مدن کے عنوان سے معروف ہوئی۔ اقبال نے یہ کتاب پروفیسر آرنلڈ کی تحریک پر تحریر کی تھی۔ اقتصادیات کو علامہ اقبال کے افکار میں کبھی مرکزی حیثیت حاصل نہیں رہی لیکن اس کے باوجود اقبال کو اس موضوع سے بڑی گہری دلچسپی تھی۔ اقبال کی شاعری اور نثر دونوں

Read more

عارف خٹک کا دوسرا ناول: یہ پالا ہے

”یہ پالا ہے“ عارف خٹک کے دوسرے ناول کا نام ہے۔ ان کا پہلا ناول چند سال پہلے ”چھٹکی“ کے نام سے چھپا۔ وہ ایک ایسے طالب علم کی داستان زیست ہے جو کرک کے ایک نہایت پسماندہ گاؤں سے اٹھ کر تعلیم کی غرض سے روس چلا جاتا ہے اور وہاں سے اس کی محبت کی داستان شروع ہوجاتی ہے جو خوشیوں، سرمستیوں، غموں، مایوسیوں، سماجی و نفسیاتی مراحل اور نشیب و فراز سے ہو کر بہت فلسفیانہ، متصوفانہ

Read more

پاکستان کی درس گاہیں؟

پاکستان یونیورسٹی کے طلباء کی ’جعلی شادی‘ وائرل ہو گئی، نیٹیزنز تقسیم ہو گئے۔ پاکستان میں یونیورسٹی کے طلباء نے اپنی سالانہ جعلی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا۔ دو سینئرز نے دولہا اور دلہن کا لباس زیب تن کیا، جبکہ دیگر نے مہمانوں اور خاندان کے کردار ادا کیا۔ اس تقریب کی ویڈیو نے کافی توجہ حاصل کی۔ پاکستان کی یونیورسٹی کے طلباء نے ایک جعلی شادی کا اہتمام کیا۔ دو سینئرز دولہا اور دلہن کی طرح ملبوس تھے۔

Read more

خوش فکر اور خوش گفتار: ڈاکٹر روبینہ شاہین

موہنی صورت ’خوش اخلاق‘ مشرقی تہذیب و اقدار کا پیکر پروقار شخصیت کی مالک پروفیسر ڈاکٹر روبینہ شاہین صاحبہ اردو کے علمی و ادبی حلقوں میں الگ پہچان رکھتی ہیں۔ فطرت کی دلدادہ ’پھولوں اور پودوں سے بے حد محبت کرنے والی ڈاکٹر صاحبہ نہ صرف زبان و ادب سے عشق کرتی ہیں بلکہ تمام فنون لطیفہ کی شیدائی ہیں۔ وہ ایسے دوستوں کے ساتھ وقت گزارنے کی قائل ہیں جن کی دوستی غیر مشروط اور مفادات سے بالاتر ہو۔

Read more

مناظر عباس شہید

اس کی عمر تیس سال تھی تین معصوم بیٹیاں اور ایک شیر خوار ڈیڑھ ماہ کا بیٹا اس کی کل کائنات تھی ایک چھت تلے وہ اپنے والدین بہن ’بھائیوں اور بیوی بچوں کے ساتھ عاجزی و انکساری کے ساتھ رب کی رضا پر راضی ہنسی خوشی شب و روز بتا رہا تھا۔ وہ عرصہ چھ سال سے ضلع حافظ آباد کے قدیمی قصبہ کالیکی منڈی کے نواحی علاقہ ہیڈ نانوآنہ پنج پلہ پر واقع ایک دکان پر مزدوری کر

Read more

اقوام متحدہ، او آئی سی خاموش تماشائی؟

حال ہی میں بھارتی ریاست آسام کے انتہا پسند وزیراعلیٰ کی مسلم دشمنی کی ایک بڑی مثال دنیا کے سامنے آئی ہے، ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ہیمانت بسوا شرما نے الزام عائد کیا کہ لوگ پر یہاں بنگلا دیش سے آ کر ہماری تہذیب اور ثقافت کے لیے خطرہ بن جاتے ہیں۔ اگر اس کے جواب میں کسی بھی مسلم ریاست میں مندروں کو بند کروا دیا جائے تو اس پہ اقوام متحدہ فوراً تلملا اٹھے گا لیکن

Read more

سویڈن کا تمباکو سے چھٹکارا

سویڈن تمباکو نوشی سے پاک ملک بننے کے قریب پہنچ گیا ہے کیوں کہ وہاں تمباکو نوشی کی شرح 5.6 فیصد تک گر گئی ہے۔ یہ بہت بڑی کامیابی ہے کیوں کہ یورپی یونین کے ممالک نے تمباکو نوشی سے پاک ہونے کا ہدف سن 2040 مقرر کر رکھا تھا مگر سویڈن یہ ہدف تمباکو کی متبادل کم نقصان دہ مصنوعات کے استعمال کی مدد سے رواں برس یعنی مقررہ ہدف سے 17 سال قبل ہی حاصل کرنے میں کامیاب

Read more

یورپ کا ہوائی جہازوں سے ٹرین پر منتقلی کا منصوبہ

ہر گزرتے دن کے ساتھ نمایاں ہوتی ہوئی ماحولیاتی تباہی کی وجہ سے گزشتہ کچھ عرصے سے یورپ میں ایک تحریک شروع ہوئی ہے کہ وہ لوگ جو تھوڑے سے فاصلے کے لیے بھی ذاتی یا عام جہاز سے سفر کرتے ہیں، انہیں اس حوالے سے شرم دلائی جائے اور حکام پر بھی دباؤ ڈالا جائے کہ وہ امیر لوگوں کی اس بری عادت کو بدلنے کے لیے قانونی طور پر کوئی متبادل ماحول دوست حل تلاش کریں۔ بہت سے

Read more

سیاسی بحران۔ ملک کے مفاد میں سوچیں

پاکستان کا یہ المیہ رہا ہے کہ ملک میں کبھی بھی سیاسی پارٹیوں نے صحیح معنوں میں جمہوریت کو مضبوط بنانے میں کوئی خاص کردار ادا نہیں کیا۔ سیاسی جماعتوں میں ہمیشہ سے شخصی جمہوریت رہی ہے۔ اور طاقت صرف چند ہی سیاسی خاندانوں تک محدود رہی ہے۔ ہمیشہ سیاسی پارٹیوں کے درمیان اختلاف رائے رہا ہے مگر اختلاف رائے سے کوئی انکار نہیں ہے یہ تو جمہوریت کا حسن ہے مگر ملک کو سیاسی جماعتوں کے اختلاف رائے سے

Read more

پیشہ ورگداگروں سے ہوشیار اور خبردار

رمضان آتا ہے برکت لاتا ہے اس میں کوئی شک نہیں۔ ثواب میں برکت، کاروبار میں برکت، خیرات میں برکت، امداد میں برکت اور ہاں کراچی میں ایک اور قسم کی برکت ہوتی ہے اور وہ ہے مانگنے والوں کی تعداد میں برکت۔ یہ برکت پیشہ ور گداگروں کی ہوتی ہے اور یہ اتنی ہوجاتی ہے کہ ہر سڑک، چورنگی، گرین بیلٹ، پلوں کے نیچے خاندانوں کے ساتھ آباد ہوجاتی ہے اور چاند رات تک یہاں عید مناتی ہے اور

Read more

چینی صدر کا دورہ روس

چین سے ابھی حال ہی میں ایک اہم خبر سامنے آئی ہے کہ صدر شی جن پھنگ 20 سے 22 مارچ تک روس کا سرکاری دورہ کریں گے۔ انہیں اس دورے کی دعوت روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دی ہے۔ دیکھا جائے تو چینی صدر کا یہ دورہ کئی اعتبار سے نمایاں اہمیت کا حامل ہے۔ اول تو، دو بڑی طاقتوں کی حیثیت سے چین۔ روس تعلقات کی اپنی ایک جداگانہ اہمیت ہے۔ حالیہ برسوں میں صدر شی جن پھنگ

Read more

مڈل ایسٹ کی جغرافیائی سیاست میں تبدیلیاں

گزشتہ جمعہ کے دن چین کی معاونت سے مڈل ایسٹ میں جاری داخلی کشمکش کے دو بڑے کھلاڑیوں، ایران اور سعودی عرب نے تعلقات کی بحالی اور دو ماہ میں سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کر لیا۔ ریاض نے 2016 میں تہران کے سعودی سفارت خانہ پر ان مظاہرین کی یلغار کے بعد ایران سے تعلقات منقطع کر لئے، جو چند روز قبل سعودی حکومت کی طرف سے شیعہ عالم کو پھانسی دیے جانے پہ مشتعل تھے۔ ایران اور

Read more

فتح اور فوج سے زیادہ محبت

ہر قوم کو فتح اور فوج سے زیادہ محبت ہوتی ہے۔ سیاستدان آتے جاتے ہیں لیکن فوج سے مستقل محبت کا جذبہ ہر قوم میں قدرتی طور پر موجود ہوتا ہے۔ قوم صرف انہی سیاستدانوں کو ہمیشہ یاد کرتی ہے جو قوم اور ملک کے لئے کوئی اچھے اور تاریخی کام کر کے جاتے ہیں جن کے ثمرات تاحیات ملک و قوم کو ملتے ہیں۔ کوئی بھی سیاستدان مستقل بنیادوں پر فوج مخالف بیانیہ اپنائے نہیں رکھ سکتا کیونکہ قوم

Read more

سیاست: سویرے جو کل آنکھ میری کھلی

تو کیا دیکھتا ہوں کہ عمران خان کی زمان پارک والی رہائش گاہ پر میلہ لگا ہوا ہے۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان آنکھ مچولی جاری ہے۔ عمران خان آنسو گیس کے شیل اپنی میز پر رکھے دھڑا دھڑ انٹرویو دے رہے ہیں۔ ویڈیو پیغام بھی جاری کیا کہ مجھے چوروں اور ڈاکوؤں کے ہاتھوں گرفتار ہونا پسند نہیں، وغیرہ وغیرہ۔ میری طرح کی کم پڑھی لکھی جنتا سمجھ نہیں پا رہی کہ ہو کیا رہا ہے؟ ایک عدالت ان

Read more

کامیابی کیا ہوتی ہے؟ ( مذہب، سائنس اور سائیکالوجی) قسط : 4

” ہم سب“ فیملی ممبرز کی خدمت میں اردو کتاب : ’مذہب سائنس اور نفسیات‘ کی چوتھی قسط حاضر ہے۔ یہ مضامین دو سائنسدانوں نے ایک دوسرے کو خطوط کی صورت میں لکھے ہیں۔ مکمل کتاب پاکستان میں طباعت کے مراحل میں ہے اور قوی امید ہے کہ کتاب رواں ماہ (مارچ) میں مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ اس مضمون میں ”کامیابی ’‘ کیا ہوتی ہے؟ اور ایک کامیاب انسان کون ہوتا ہے؟ کے موضوع پر ایک دلچسپ مکالمہ کیا گیا

Read more

مٹھاس اور خوشبو سے گھر!

اگرچہ ادب کی تاریخ میں زیادہ تر ادیبوں، شاعروں اور ان کی کتابوں ہی کا ذکر ہوتا ہے۔ تاریخی حالات، تعلیم، کتابوں کی اشاعت کے طریقے، رسائل اور اخبارات، ادبی انجمنیں، مشاعرے، کانفرنسیں، دوسری زبانوں سے تعلقات وغیرہ۔ اگر ان تمام باتوں پر دھیان رکھا جائے تو کسی ادب کی رفتار اچھی طرح سمجھ میں آ سکتی ہے کیونکہ انھیں ذریعوں سے ادیب اور شاعر عام لوگوں سے ربط اور تعلق پیدا کرتے ہیں۔ جب ہندوستان میں اردو کا رواج

Read more

انسانی مہارت کا سفر "جینوم پراجیکٹ”

انسانی جسم بہت ہی پیچیدہ خلیوں سے مل کر بنا ہے۔ اس کا ہر عضو پرت در پرت پر مشتمل ہے اسی لئے اب اس جسم کے ہر حصے کے علیحدہ ماہر ڈاکٹرز نظر آتے ہیں جو اپنی اپنی فیلڈز میں مہارت رکھتے ہیں۔ جو بھی حیات اس دنیا میں معرض وجود میں آئی ہے خواہ وہ ایک خلیے جیسے امیبا یا پھر بہت ہی پیچیدہ حیات جیسے انسان جو کہ اربوں کھربوں خلیوں پر مشتمل ہے۔ سب کے بارے

Read more

عام آدمی!

میری پیدائش دنیا میں ہونے والے عام تر عوامل میں سب سے زیادہ عام عمل ہے۔ میں کھربوں الیکٹرون کی ان دیکھی عام سی گردشوں کی طرح کسی گردش کے نتیجے میں دنیا میں آیا ہوں۔ مجھے پیدا کرنے میں کامیاب ہونے والے دو افراد بھی میری طرح عام ہیں۔ اور میں اس کائنات میں رونما ہوتی ان گنت تخلیقات میں سے ایک عام سے تخلیق ہوں۔ میں وقت کی ہر خاموش ساعت کی خاموشی میں خاموشی سے بھی زیادہ

Read more

زندگی کا رنگ

وہ لوگ جن کا بچپن کسی طور بھی عمومی طور سے اندرون لاہور اور خصوصی طور پہ رنگ محل اور دہلی دروازے سے منسلک رہا ہے وہ رنگوں کے نام ’رنگوں کی مختلف طرز کی عکاسی اور رنگوں سے پیدا کردہ دیدہ زیب تاثر سے ضرور واقف ہوں گے۔ پانی کے پتیلے کے نیچے گیس کی لو جتنی رنگین و سنگین ہوتی ہے‘ اتنی ہی خوبصورتی سے پتیلے میں پڑے پانی سے کپڑوں پہ رنگوں کی بہار آتی ہے۔ رنگوں

Read more

سیاسی بحران سے کیسے نکلا جائے؟

”پاکستان میں تاریخ اور غلطیاں بار بار دہرائی جاتی ہیں کیونکہ ہم تاریخ اور غلطیوں سے سبق نہیں سیکھتے“ نتیجے کے طور پر ہر بار ہمیں وہی سبق ملتا رہتا ہے۔ پاکستان میں جاری اس بحران کو ختم کرنے کے لیے میرے مطابق عمران خان کو گرفتاری دینی چاہیے تاکہ ثابت ہو کہ اگر ان پر غلط کیس بھی تھے تب بھی انہوں نے ملکی قوانین کا احترام کیا اور عدلیہ پر بھروسا رکھا، آرمی چیف کو رینجرز کو فوراً

Read more

جوان موت

اللہ باری تعالیٰ کسی بھی ماں باپ کو اولاد کی موت یا دکھ نہ دکھائے۔ یہ ایک ایسا دکھ ہے جس سے میرے نبی کریم ﷺ کی آنکھیں مبارک بھی نم ہو گئیں تھیں۔ ماں باپ اولاد کے جنازے اٹھائیں اللہ تعالی یہ دن کسی بھی ماں باپ کو نہ دکھائیں آمین۔ علی بلال بوڑھے ماں باپ کا بیٹا کل لاہور میں سیاست کی نظر ہو گیا دل خون کے آنسو رویا۔ یاد رکھنا اولاد ماں باپ کی ہوتی ہے کسی سیاستدان

Read more

اسلامو فوبیا – اسلام کا محاسبہ یورپ سے درگزر

اسلاموفوبیا لفظ ’اسلام‘ اور یونانی لفظ ”فوبیا“ (یعنی ڈر جانا) کا مجموعہ ہے۔ اس سے اسلامی تہذیب اور مسلمانوں سے ڈرنا مراد لیا جاتا ہے۔ اسلامی تعلیمات کے خلاف زہر افشانی سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پیدا کرنا۔ جس سے غیرمسلموں کے دلوں میں اسلام کا خوف پیدا ہو، اسے اسلاموفوبیا کہا جاتا ہے۔ پاکستان اور او آئی سی کی کوششوں سے اسلاموفوبیا کو ایک جرم تسلیم کرتے ہوئے اقوام متحدہ نے ہر سال 15 مارچ کو ”اسلاموفوبیا

Read more

چین نے گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو پیش کر دیا

چین کے صدر شی جن پھنگ کی جانب سے حالیہ عرصے میں دنیا کو درپیش مختلف مسائل کا ادراک کرتے ہوئے کئی ”عالمی حل“ پیش کیے گئے ہیں جنہیں عالمی برادری نے وسیع پیمانے پر سراہا ہے۔ ان کا پیش کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو جہاں عالمی رابطہ سازی اور مربوط معاشی سرگرمیوں کا مرکز ہے وہاں گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو دنیا کی مشترکہ اور پائیدار ترقی کی وکالت کرتا ہے جبکہ گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو عالمی سلامتی کو

Read more

ڈارون کی مشہور زمانہ کتاب پر ایک تاثر

زندگی کی ابتدا کیسے ہوئی؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس پر انسان صدیوں سے سوچ رہا ہے۔ سوال اور اس کے حل کے لیے انسان کی جدوجہد اتنی ہی پرانی ہے جتنا کہ انسان خود۔ سوال کے بہت سارے جواب پیش کیے جا چکے ہیں جو کے دو بڑے گروہوں میں تقسیم کیے جاتے ہیں۔ پہلا اور بڑا گروہ، جس کا تعلق اہل مذہب سے ہے، اس بات کا قائل ہے کہ زندگی کی تمام شکلیں جو آج موجود

Read more

محبت کا جنازہ ہے، ذرا دھوم سے نکلے

سوچیں آپس میں گتھم گتھا ہیں۔ دماغ چیخ چیخ کے کہہ رہا ہے تم آزاد نہیں۔ 14 اگست کو ہم آزاد ہوئے تھے یا بس ایک غلامی سے دوسری غلامی میں داخل ہوئے تھے۔ واردات وہی تھی بس طریقہ واردات بدلہ تھا۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ہم 75 سال تک سمجھ ہی نہیں سکے کہ آزادی کس چڑیا کا نام ہے۔ جمہوریت کے ٹھیکے دار آخر بتائیں تو سہی جمہوریت کہتے کسے ہیں؟ میری دانست میں جمہوریت عوام کی

Read more

زمان پارک کے نہتے چوکیدار

کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھے ہر زمانے میں شہادت کے یہی اسباب تھے جب پڑھا لکھا باشعور انسان ہاتھ میں ڈنڈا لیے کسی بھاری قوت کے سامنے کھڑا ہو جاتا ہے تو سمجھ جاؤ کہ اب کے انقلاب نہ بندوق سے ڈرے گا نہ طاقتور سے میں نے زمان پارک میں بڑے بڑے پڑھے لکھے لوگوں کو دیکھا ہم جسے جہالت کہتے رہے آج اس جہالت پر وہ لوگ اترے جن کی عقل و دانش پر

Read more

ناول: فردوس بریں۔ مصنف: مولانا عبدالحلیم شرر لکھنوی۔ تبصرہ

”مارکو پولو کے سفرنامے پڑھ کر ایک عجیب و غریب کہانی کے ایک انوکھے پلاٹ کا خاکہ میرے دماغ میں یکایک پیدا ہوا۔ یہ پلاٹ میرے دل و دماغ پر اس قدر حاوی ہو گیا کہ مجھے قلمبند کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی اور خوش قسمتی سے یہ دلچسپ ناول محدود وقت میں تیار ہو گیا۔“ مصنف کے ان الفاظ کو بطور ثبوت لیتے ہوئے ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ ناول مارکو پولو کے سفرنامے کا بوجھ اپنے

Read more

افسانہ: زنجیر

کل اسے بھرے مجمعے میں داستان سنانا تھی۔ آنے والے کل کو ذہن میں لا کر وہ سوچنے لگا کہ وہاں لوگوں کی کس قدر بھیڑ ہو گی۔ لوگ اسے داد دے رہے ہوں گے۔ تالیوں کا ایک شور ہو گا جو تھمنے کا نام نہیں لے گا۔ اسی کش مکش میں اس نے کاغذ نکالا اور داستان لکھنا شروع کی۔ یہ قصہ ہے اک ایسے بھلے مانس بادشاہ کا جو اپنی زندگی میں ویسا ہی پارسا اور نیک نام

Read more

حق دو تحریک خواتین اور 19 مارچ

دسمبر 2021 ء میں جب گوادر حق دو تحریک نے گوادر میں خواتین کو یکجا کرنے کا عمل شروع کیا تو یہاں کراچی شہر میں بیٹھ کر ہمارے بھی ذہنوں میں بہت سارے سوالوں نے جنم لیا۔ راجی بلوچ وومن فورم کی ٹیم وہاں خواتین اور مردوں کے اس تحریک کے لیے کام کرنے والی خاتون ”ماسی زینی“ سے ملنے کے لیے نہ صرف بے چین ہوئی بلکہ اس نے ان تمام خواتین کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرنے

Read more

دور حاضر مینٹل ہیلتھ یعنی دماغی صحت کا دور ہے

دور حاضر مینٹل ہیلتھ یعنی دماغی صحت کا دور ہے۔ آج کے دور میں لوگوں کو بہت سے ذہنی مسائل اور پیچیدگیوں کا سامنا ہے۔ آج کل ہمارے آدھے سے زیادہ مسائل کی جڑ کہیں نہ کہیں کسی نفسیاتی خلل سے جا ملتی ہے۔ پہلے دور میں ان مسائل کا ادراک نہیں ہوتا تھا۔ بہرحال ہر دور کے مسائل کی نوعیت مختلف ہوتی ہے۔ ہمارے جیسے ترقی پذیر ممالک میں ذہنی مسائل کو کوئی اہمیت ہی نہیں دی جاتی جس

Read more

سعودی عرب، ایران کے درمیان سفارتی تعلقات بحال

پاکستان میں جاری حالیہ سیاسی کشمکش میں اہم عالمی قوتیں اپنا اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ لیکن پاکستان کی سیاسی صورت حال کو پس پشت رکھتے ہوئے اگر خطے میں ہونے والی نئی تبدیلیوں پر نظر ڈالیں تو مشرق وسطیٰ کے دو حریف ممالک ایران اور سعودی عرب نے چین کی ثالثی کے نتیجے میں گزشتہ ہفتے کئی برسوں سے منقطع سفارتی تعلقات بحال کرنے اور ایک دوسرے کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھانے کا غیرمتوقع اعلان کیا ہے۔

Read more

ساز

رات کا نہ جانے کون سا پہر تھا جب ایک دلکش ساز پر اس کی آنکھ کھلی۔ یہ ساز کیا تھا۔ کسی ساحر کا منتر تھا جو دھیرے دھیرے اسے اپنے حصار میں لیتا چلا جا رہا تھا۔ اس نے ادھر ادھر دیکھا، کمرے میں سوائے پرانی الماری، ایک قدیم گھڑی، چند بوسیدہ کتب اور ایک دھندلے آئینے کے سوا کچھ نہیں تھا۔ چھت پر کہیں کہیں مکڑی نے جالے بن رکھے تھے، ریشم کی ڈور میں لپٹے نازک پتنگے،

Read more

محافظ سے مخاصمت کیوں؟

کسی بھی ریاست کے اندرونی و بیرونی امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی فورسز کا ہونا لازم ہے۔ جو کسی بھی ریاست کی بقا میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کی ذمہ داریوں کے اعتبار سے انہیں مختلف ناموں سے پہچانا جاتا ہے۔ لہذا جو ملک کی سرحدوں پر پہرہ دیں، انہیں آرمی اور جو اندرونی معاملات پر نظر رکھیں، انہیں پولیس کہا جاتا ہے۔ عوام کا زیادہ تر پولیس سے ہی سامنا

Read more

اسلامو فوبیا کا عالمی دن اور حقائق

اقوام متحدہ اور رکن ممالک کے زیراہتمام 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خاتمہ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا تھیم ہے ”اسلاموفوبیا کا مقابلہ“ ”COMBATING ISLAMOPHOBIA“ اس دن کی مناسبت سے گزشتہ جمعہ کے روز اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کے خلاف اعلی سطح کا ایک اجلاس ہوا جس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف ایک منظم انداز میں نفرت پیدا کی جا رہی ہے جس کے تحت اسلاموفوبیا

Read more

ہندوستان میں فسطائیت اور خالصتان تحریک

فسطائیت ایک سیاسی نظام ہے جن کی خصوصیات آمریت، اندھی قوم پرستی، طاقت کے زور پر اپوزیشن کو دبانا، انسانی آزادیوں اور حقوق پر قدغن لگانا ہے۔ فسطائیت کی مثالیں دوسری جنگ عظیم سے پہلے مسولینی کی اٹلی اور ہٹلر کی جرمنی تھیں۔ فسطائیت کا یہ لفظ بھی اٹلی سے وجود میں آ یا۔ موجودہ جمہوری دور میں بھی دنیا کے کئی ممالک میں غیر علانیہ طور پر یہ نظام لاگو ہے اور آج کے دور میں اس کی بہترین

Read more

حشرات الارض اور بنی نوع انسان (1)

حشرات کروڑوں سالوں سے اس کرہ ارض پر موجود ہیں اور انسان کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔ اب تک ان کی لاکھوں انواع دریافت ہو چکی ہیں اور یہ اربوں، کھربوں کی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ ان میں اڑنے اور رینگنے والے کیڑے مثلاً مچھر، مکھی، بھڑ، لال بیگ، تتلیاں، شہد کی مکھی، ریشم، کھٹمل، پسو، سست تیلا، چست تیلا، گلابی سنڈی اور دیمک شامل ہیں۔ ان میں سے چند ہزار ایسی اقسام ہیں جو انسان کے لئے

Read more

شو کمار بٹالوی: پنجابی زبان کا جان کیٹس

شو کمار بٹالوی 23 جولائی 1936 کو پنجاب کے شہر نارووال میں پیدا ہوئے۔ تقسیم پنجاب کے وقت شیو کمار بٹالوی کی عمر گیارہ سال تھی۔ شو کمار بٹالوی نے میٹرک کا امتحان پنجاب یونیورسٹی سے پاس کیا اور بقیہ تعلیم بیرنگ یونین کالج کرسچیئن سے حاصل کی۔ مگر کوئی بھی ڈگری کسی بھی ادارے سے مکمل نہ کی اور کچھ عرصہ کے بعد پٹواری بھرتی ہوئے مگر کچھ عرصہ بعد اس کو چھوڑ کر مکمل طور پر پنجابی ادب

Read more

لینڈ ریفارمز کے نام پر سٹیٹ سبجیکٹ کی خلاف ورزی کا نیا گریٹ گیم

گزشتہ چند سالوں سے گلگت بلتستان میں لینڈ ریفارمز کمیشن کے نام پر عوام مخالف پالیسی عوام پر مسلط کرنے کے لئے کوششیں جاری ہے۔ خبروں کے مطابق حکومت خطے کی کل زمینوں کا 20 فیصد پاکستان کے ریاستی اداروں اور 10 فیصد گلگت بلتستان حکومت کے نام پر الاٹ کر کے باقی ماندہ تمام اراضی عوام میں تقیسم کرنے ارادہ رکھتی ہے۔ اس خبر نے گزشتہ کئی سالوں سے عوام کو شش پنج میں مبتلا کر رکھا ہے اور

Read more

مراد سفر ما بہ انحطاط

انسان کو اس دنیا پر آئے اور تہذیب یافتہ ہوئے ہزاروں برس گزر چکے ہیں، تہذیبی اداروں اور تمدن نوع انسان نے اس دوران کئی عروج و زوال دیکھے، اسی ارض و سماں نے تہذیبوں کو اپنے سینے پر پھلتے پھولتے دیکھا مگر نہ جانے کتنی ایسی تہذیبیں اور تمدن تھے جو اپنے ان مٹ نقوش چھوڑتے ہوئے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس صفحہ ہستی سے مٹ گئے مگر ان کی اس تباہی نے آنے والی اولاد آدم پر عقل

Read more

سیاسی چالیں: بس ضبط ٹوٹنے کو ہے

پاکستان میں سب چیزوں کا قحط ہو سکتا ہے مگر ایک چیز کا قحط کبھی نہیں ہو گا اور جس چیز کا قحط کبھی نہیں پڑے گا وہ ہے سیاسی چالیں، پاکستان اس معاملے میں بہت خود کفیل ہے۔ یہ چالیں ہر روز کی کہانی ہے، ان چالوں کی خاص بات یہ ہے کہ یہ صرف سیاست دان نہیں چلتے بقیہ کافی سارے افسران بھی چلتے ہیں۔ حکومت کا ہر ادارہ سیاست زدہ ہو گیا ہے، بیوروکریسی ہو یا کوئی

Read more

جاپان کی مختصر تاریخ

جاپان دنیا کا واحد بڑا ملک ہے جو 1945 تک بیرونی حملہ آوروں کے قبضے سے محفوظ رہا۔ جغرافیائی لحاظ سے ایشیا کے مشرقی سرے پر مرکزی زمین سے (کوریا کی جانب سے) 150 کلو میٹر دور شمال مغربی بحرالکاہل میں واقع 6500 ہزار سے زیادہ جزائر پر مشتمل ہے جن میں بڑے صرف چار جزیرے (ہو نشو، ہوکائیدو، شیکوکو اور کیوشو) ہیں۔ ان چار میں مرکزی ”ہونشو“ کا جزیرہ ہے جن میں آج کے اہم جاپانی شہر بشمول بادشاہت

Read more

آٹا مہنگا خون سستا آخر ذمہ دار کون؟

رواں سال 9 جنوری کو پاکستان میں طلوع ہونے والا سورج اپنے ساتھ ایک ایسا واقعہ لے کر غروب ہوا ’جسے جان کر انسانی روح تک لرز اٹھے۔ اگر خالق ارض و سماء پتھر کو استعداد دیتا تو وہ بھی اس واقعہ پر ضرور اشک بہا اٹھتا۔ میرپور خاص کا رہائشی ایک مزدور باپ‘ 9 جنوری کے دن اپنے بھوکے بچوں کو ایک آس دے کر گھر سے روانہ ہوا۔ بلاشبہ پیاسے شخص کو دی گئی آس پانی کے علاوہ

Read more

حکومت کی غریب مکاؤ مہم

کچھ دن قبل کسی دوست سے پاکستان کے معاشی بحران اور سر پر ممکنہ دیوالیہ پن کی لٹکتی تلوار کے بارے میں اپنے دل کا غبار نکال رہا تھا کہ اس دوست کے جواب نے مجھے خاموش ہونے پر مجبور کر دیا۔ اس کا کہنا تھا کہ فکر نہ کرو پاکستان کو جو کرپٹ افراد دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں چاہے وہ کسی بھی طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں وہ اس ملک کو ختم کبھی نہیں ہونے دیں گے،

Read more

مادری زبان میں تعلیم

یونیسکو مادری زبانوں کا عالمی دن 1999 سے ہر سال 21 فروری کو مادری زبانوں کی اہمیت، تحفظ اور ثقافتی تنوع کو فروغ دینے کے لیے مناتا ہے۔ اس کے آفیشل ویب سائٹ کے مطابق مادری زبان میں تعلیم خاص طور پر پرائمری تک معیاری تعلیم کا اہم عنصر ہے۔ یونیسکو کی مہیا کردہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کی 40 فیصد آبادی کو ایسی زبان میں تعلیم تک رسائی حاصل نہیں ہے جو زبان وہ بولتے یا سمجھتے

Read more

الیکشن کے انعقاد میں رکاوٹیں کیوں؟

پاکستان کے رائج قانون 1973 کے مطابق ملک میں پارلیمانی نظام حکومت ہوگی۔ ان کے لیے انتخابات ہر پانچ سال بعد ہوں گے۔ قومی اسمبلی کو صدر مملکت وزیراعظم کی مشاورت سے تحلیل کر سکتا ہے جبکہ صوبائی اسمبلیوں کو گورنر متعلقہ صوبے کے وزیراعلیٰ کی مشاورت سے تحلیل کر سکتا ہے۔ اسمبلی تحلیل کے بعد نوے دن میں انتخابات کرانا الیکشن کمیشن آف پاکستان کی قانونی ذمہ داری بنتی ہے۔ جس سے کسی بھی صورت انکار نہیں کیا جاسکتا

Read more

انسان کی آزادی

ہم سب نے سن رکھا ہے کہ زمانہ قدیم میں انسانوں کی منڈیاں لگا کرتی تھیں، جہاں ان کی بولیاں لگتیں اور انسان آزادانہ خریدے اور فروخت کیے جاتے۔ چند ٹکوں کی بدولت انہیں زندگی بھر کے لیے غلام رکھا جاتا اور جو بغاوت کرنے کی کوشش کرتے انہیں زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا یا پھر قید کی صعوبتیں جھیلنے کے لیے تاحیات پابند سلاسل کر دیا جاتا۔ سیانے کہتے ہیں کہ پھر وقت کے ساتھ ساتھ مختلف تہذیبوں نے

Read more

اسلامو فوبیا

اسلامو فوبیا مغربی اقوام میں اسلام کے پیروکاروں کے خلاف ایک نئی اصطلاح ایجاد کی گئی ہے جس کا مطلب اسلام سے نفرت، مسلمانوں میں خوف و ہراس پھیلانا، ان میں ڈر پیدا کرنا، نسلی امتیاز برتنا و تعصب کرنا، مسلمانوں کو نا پسند کرنا اور ان کی ثقافت کا مذاق اڑانا جیسے اقدام ہیں۔ یہ اقدام کسی مسلمان کے خلاف انفرادی سطح پر یا اجتماعی طور پر بھی ہو سکتے ہیں۔ ان پر جسمانی حملے، ان کی املاک کو

Read more

بھکاری دلہن کی آپ بیتی

بڑے عرصے سے ملک نازک صورتحال سے گزر رہا ہے۔ اب کی بار تو معاشی مسائل نے کچھ زیادہ ہی پریشاں کر رکھا ہے۔ ملک میں ڈالر ہے اور نہ ہی خام مال، کہ جس سے پروڈکشن چلتی رہے۔ گاہک، دکاندار، ہول سیلر، ڈسٹری بیوٹر، کمپنیاں اور امپورٹرز تک سب کی واٹ لگی ہے۔ نمک سے لے کر سونے تک ہر چیز کے نرخ آسمان سے باتیں کر رہی۔ بندہ نام کی شے آپ کو خوشحال نہیں ملے گا؛ المختصر!

Read more

عماد قاصر کی کتاب: پانچ صاحب اسلوب شاعر

مرتب: عماد قاصر صفحات: ایک سو اسی پبلشر: رنگ ادب پبلیکیشنز اگر میں اپنی بات کروں تو مجھے ہمیشہ ہی کھانے میں platters بہت پسند ہیں۔ اس میں آپ کی پسند کے چنندہ پکوان، ایک بڑیسی ڈش میں سرو کر دیے جاتے ہیں۔ جس دن مجھے یہ کتاب ملی، ذہن میں یہی مثال در آئی اور سوچنے پر مجبور کر گئی کہ اہل ذوقکے لیے یہ کتاب بھی کسی مزیدار سے پلیٹرplatter سے کم نہیں! جی ہاں میں بات کر

Read more

برہمن وادی مسلمان اور امبیڈکر وادی سیاستدان

کیوں ایسا ہوا کہ عقائد و ایمان کی اصلاح اور اسلام کی نشاۃ ثانیہ کے لیے تو شیخ احمد فاروقی سرہندی، شاہ ولی اللہ دہلوی، سید احمد رائے بریلوی، اسماعیل دہلوی، احمد رضا خان بریلوی، اشرف علی تھانوی اور ابوالعلی مودودی جیسے عبقری پیدا ہوتے رہے ہیں جنہوں نے اپنے فہم کے مطابق اسلام کی تشریح و توضیح اور ترسیل و تبلیغ میں تن من دھن کی بازی لگا دی اور اسلامی وحدت و مسلم اتحاد کے کلیجہ میں اپنے

Read more

پنجاب کی ثقافت کا دن

پنجابی لوک کہانی ”ہیر رانجھا“ آج بھی نوجوانوں کی دلوں میں دھڑکن کی طرح بستی ہے جب رانجھا اپنی بانسری کے ذریعے محبت کے سر چھیڑتا تھا تو ہیر دیوانہ وار اس کے پاس پہنچ جاتی تھی اسی لئے اکثر آج بھی نوجوان پارکوں اور رومانٹک مقامات پر بانسری بجاتے نظر آتے ہیں ان کا خیال ہے کہ ان کی بانسری کے سر سن کر ان کی ہیر ایک دن ضرور ان تک پہنچ جائے گی۔ پنجاب کی سرزمین صرف

Read more

کراچی میں لاقانونیت اور اسٹریٹ کرائمز

کراچی پاکستان کا دل ہی نہیں بلکہ معاشی شہ رگ کی حیثیت رکھتا ہے کراچی چلتا ہے تو پورا ملک چلتا ہے۔ پاکستان کے ہر زبان، ہر نسل، ہر قوم، ہر مذہب اور ہر فقہ کے لوگ یہاں آباد ہیں یہی وجہ ہے کہ اس شہر کو ’منی پاکستان‘ کہا جاتا ہے قومی معیشت میں کراچی کا 70 فیصد اور سندھ کی معیشت میں 90 فیصد حصہ ہے۔ پاکستان کی معاشی ترقی میں کراچی کا ہمیشہ سے کلیدی کردار رہا

Read more

راہ خدا میں کیا خرچ کریں؟

قرآن حکیم کو الحمد سے والناس تک پڑھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ جن مسائل کا اللہ تعالیٰ نے ذکر فرمایا اور جن کے بارے میں جگہ جگہ ہماری رہنمائی فرمائی ہے ان میں ایک معاشی مسئلہ بھی ہے۔ قرآن مجید میں غریبوں اور مسکینوں کو کھانا کھلانے، یتیموں اور محتاجوں کی ضروریات کی دیکھ بھال کو بنیادی اور فیصلہ کن نیکی قرار دیا گیا ہے۔ دولت مندوں اور صاحب استطاعت کو یہ ہدایت دی گئی ہے کہ تمھارے مال

Read more

صنفی آگاہی کی اہمیت اور ضرورت

صنفی آگاہی ایک وسیع اصطلاح ہے جس میں ہم مختلف جنسوں اور معاشرے میں ان کے کردار کے بارے میں مطالعہ کرتے ہیں۔ جس طرح سکے کے دو رخ ایک بہترین سکہ بناتے ہیں اسی طرح دونوں جنس کسی بھی مناسب معاشرے کی تصویر بناتے ہیں۔ مختصر یہ کہ صنفی بیداری سب سے زیادہ سلگتا ہوا مسئلہ ہے۔ صنفی آگاہی کی تعریف اس طرح کی گئی ہے، یہ سمجھنے کی صلاحیت کہ کس طرح صنفی کرداروں نے مردوں کی ضروریات

Read more

انتظار

ہم انسان اپنے اوپر آنے والی تکلیفوں کا ذمہ دار اکثر ان انسانوں کو ٹھہراتے ہیں جن کے بغیر شاید ہماری سوچ اور روح ہی کیا بلکہ آواز، لہجے اور حرف تک خالی پن محسوس کرتے ہیں۔ شاید اس لیے کہ ان کے بعد دل کی کھڑکیوں سے احساس کا ماہتاب جھانکنا ہی بھول جاتا ہے۔ ان انسانوں سے شکوے شکایت ہی کیا؟ کہ وہ گئے تو ہر ہر آشنائی و دلربائی گئی۔ ہر آرزو، شام بے کیف میں جیسے

Read more

طبیعات اور مابعدالطبیعات میں کیا فرق ہے؟ ( 3 )

” ہم سب“ فیملی کی خدمت میں اردو کتاب : ’مذہب سائنس اور نفسیات‘ کی تیسری قسط حاضر ہے۔ یہ مضامین دو سائنسدانوں نے ایک دوسرے کو خطوط کی صورت میں لکھے تھے۔ مکمل کتاب پاکستان میں طباعت کے مراحل میں ہے اور قوی امید ہے کہ کتاب امسال مارچ کے نصف تک دستیاب ہوگی۔ دوسری قسط کا موضوع جہاں دلچسپ ہے وہاں کسی قدر سنجیدہ بھی ہے جو انسانی سوچ کا زاویہ بدل دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مضمون

Read more

آزادی!

ایک ایسا سوال جو ہر سوجھ بوجھ رکھنے والے انسان کے ذہن کا ناسور بھی ہے اور مادی ترقی کی بے لگام جہتوں کا نچوڑ بھی۔ ہر دوسرا شخص اس کھوج میں لگا ہوا ہے کہ میں آزاد ہو جاؤں۔ بھوک سے آزاد ہو جاؤں۔ پیٹ کی بھوک، جسم کی بھوک، کام واسنا کی بھوک اور ہر طرح کی پیاس سے آزاد ہو جاؤں۔ فلسفہ آزادی کی کھوج میں سب دھرمی اور ادھرمی ایک ساتھ کھڑے ہیں۔ دھرمی انسان اس

Read more

اندھے خواب

میری سینٹری الیکٹرک کی دکان ہے۔ گاہک مجھے آرڈر دیتا ہے تو میں خود ہی اسے اس کی سائیٹ پر مال ڈلیور کرتا ہوں مناسب سی دکان ہے محدود سے گاہک اسی لیے عام دکانداروں سے دکانداری کا طریقہ کار قدرے مختلف بھی۔ دکاندار بھی خود اود ڈلیوری بوائے بھی خود محنت مشقت سے اپنا کچن چل رہا ہے اللہ کا شکر ہے ہم پر لیکن سب کا رازق اللہ ہے۔ اللہ جسے چاہے نواز دے اس کے ہاں دیر

Read more

عوام کے خلاف پولیس ایکشن: پاکستان میں کشمیر

میں ایک ایسے جملے کی تلاش میں ہوں، جس کو ظالم پڑھے تو کانپ جائے اور مظلوم پڑھے تو راحت محسوس کرے۔ مشکل ہے۔ بہت مشکل ہے۔ کیونکہ جن کو یہ معلوم ہی نہیں کہ مظلوم کیا کیا سہ گیا؟ جو سہ گیا اس کا اثر دل پر رہا یا دماغ پر۔ نہیں معلوم۔ ہم کشمیر کو روتے تھے آج پاکستان کشمیر بن گیا ہم نے نعرے تو بڑے لگائے کشمیر بنے گا پاکستان مگر افسوس آج کل پاکستان کشمیر

Read more

میڈیا منڈی

میڈیا میں کیرئیر بنانے کا شوق کالج کے زمانے سے تھا، لیکن گھر والے میڈیکل کے شعبے میں بھیجنا چاہتے تھے۔ نہ میں میڈیا کو بطور صحافی اپنانا سکا نہ ہی ڈاکٹر بن سکا۔ میڈیکل تو بالکل بھی متاثر نہیں کرتا تھا اور نہ آج بھی کرتا ہے، تاہم میڈیا میں کسی طرح دل لگا رہا، حتی کہ ایم۔ اے ماس کمیونیکیشن میں داخلے کی بھرپور کوشش کی لیکن کچھ راستے آپ کے لئے بننے ہی نہیں ہوتے ہیں۔ خیر

Read more

باتیں رمز شناسی کی

خدا آشنا ہمارے معاشرے میں دو طرح کے لوگ ہیں ایک وہ ہیں جو خدا آشنا ہیں اور دوسرے وہ جو خدا کو یاد کرنے کے قائل ہیں خدا آشنا ہونا اور ہے خدا کو یاد کرنا اور ہے اگر آپ کسی سے آشنا ہونا چاہتے ہیں تو اس سے ملنا ضروری ہے جبکہ یاد تو ملنے کے بغیر بھی کیا جا سکتا ہے یاد اس کو کیا جاتا ہے جسے ہم بھول چکے ہوں ہم بہت سی چیزیں بھول

Read more

آٹے کا مذاق نہیں صاحب!

وطن عزیز کی سیاست، ریاست اور حکومت میں وعدوں، دعووں، بیانات اور اعلانات کے کالے بادل اس قدر گہرے ہیں۔ کہ یقین کا سورج نظر آنا مشکل ہی نہیں ناممکن دکھائی دیتا ہے۔ ہر حکومت کی کارکردگی بیانات سے شروع ہو کر اعلانات پر ختم ہوجاتی ہے۔ جبکہ غریب عوام کے شب و روز ایک نئی امید سے شروع ہوتے ہیں اور ایک نئی مایوسی کے ساتھ ختم ہو جاتے ہیں۔ ہر حکومت عوام کو طوفانوں سے بچانے کے نام

Read more

غربت کے خاتمے کے لیے چین کی عالمی کوششیں

دنیا خوبصورت ہے۔ اس کی ہوا۔ خاک، پانی، پہاڑ، سبزہ، آبشاریں، دریا، سمندر۔ اس میں رہنے والی مخلوقات جیسے چرند، پرند، حیوان اور انسان۔ اس کی زمین بھی خوب صورت ہے اور اس کا آسمان بھی۔ لیکن اس زمین پر رہنے والے اگر کھلے آسمان تلے رہیں، اور انہیں اس دنیا میں سب نعمتیں ہونے کے باوجود کھانے کو کچھ میسر نہ ہو تو بھوک اور افلاس والے چہرے کسی کو اچھے نہیں لگتے۔ جن آنکھوں میں پیٹ کی بھوک

Read more

معاشرتی ارتقاء کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں

ملک کی معاشی و انتظامی ترقی اور معاشرتی ارتقاء کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ ایک حقیقی ترقی پذیر ملک ایک ارتقاء پذیر معاشرے کا منتج ہوتا ہے یعنی کوئی بھی ملک ایک حد سے آگے نہیں جاسکتا تاوقتیکہ اس کا معاشرہ بھی وہ اقدار نہ اپنائے جن سے نمو پذیر اثرات مرتب ہوں۔ معاشرے میں پائی جانے والی ہر طرز اس معاشرے کی اجتماعی ترجیحات کا مظہر ہوتی ہے جو اس کا مستقبل متعین کرتی ہے۔ جن معاشروں میں

Read more

ہماری دھرتی کی ملکائیں اور عورت مارچ

حالیہ فیض فیسٹیول میں ایک سیشن ”دھرتی کی ملکائیں“ میں شرکت کرنے کا موقع ملا۔ اس میں خاور ممتاز صاحبہ، فوزیہ وقار صاحبہ اور ہما پرائس صاحبہ نے ”ملکی سیاست میں خواتین کا کردار“ کے موضوع پر گفتگو کیں۔ خاور ممتاز صاحبہ، جو کہ مصنفہ بھی ہیں، نے پاکستان میں خواتین کی تحریک کی تاریخ بیان کی۔ فوزیہ وقار صاحبہ، جنہوں نے پنجاب حکومت میں خواتین کے حوالے سے کام کیا ہے، نے موجودہ دور میں حکومتی پالیسیوں اور ان

Read more

اپنی پرانی ذات کے نام ایک خط

اسلام علیکم امید ہے تم ٹھیک ہو گی جانے کیوں آج صبح سے مجھے تمھاری بہت یاد آ رہی ہے ایسے میں دل چاہا کہ تمھیں تلاش کروں، تمھاری کھوج میں نکلوں۔ تم جو میرے اندر کہیں گم ہو گئی ہو، تمھیں اپنے گزرے ہوئے کل سے نکال کر آج کی دنیا کے سامنے کھڑا کر دوں اور بتاؤں کہ یہ ہے میرا وہ اصل جو تعلقات نبھاتے ہوئے مروت کی بھینٹ چڑھ گیا، جسے رشتوں کے زہریلے سانپ ڈس

Read more

مریم نواز مسلم لیگ (ن) کے لئے ”سونے کی چڑیا“ ہے

کچھ لوگوں کا خیال تھا مریم نواز اپنے والد کی پارٹی کو منظم، متحد اور چارج نہیں کر سکتی۔ لیکن مریم نواز نے تمام تجزیے، پیشگوئیاں اور دعوے غلط ثابت کر دیے ہیں۔ میں نے بہت پہلے اپنے ایک تجزیے میں کہا تھا مریم نواز مسلم لیگ (ن) کے لئے ”سونے کی چڑیا“ ہے۔ جس کا مسلم لیگ (ن) کو ہر لحاظ سے فائدہ ہی ہے نقصان کوئی نہیں۔ مریم نواز کے متعلق بعض سینئر تجزیہ کاروں کی ایک ہی

Read more

قوم شاید جماعت کی لائق نہیں

آج ایک بحث چلی جو چلتے چلتے دور تک چلی گئی۔ چھوٹے موٹے دانشوروں کے دلچسپ تبصروں نے اس عوامی بحث کو ایک لمحے کے لئے بھی سرد نہیں ہونے دیا۔ ویسے بھی سیاسی بحثوں میں ہم سارے شیر ہیں۔ سیاسی بحث کے دوران ویلے لوگ ایسے ایسے فلسفے جھاڑتے ہیں کہ رومی، یونانی، افریقی عربی اور انگریزی فلاسفر سر پکڑ کے بیٹھ جاتے ہیں۔ مہنگائی اور خراب معاشی صورتحال کے باعث اب کسی میں یہ دم خم نہیں رہا

Read more

میں بھی چاہتا ہوں وہ کہے میرا جسم میری مرضی

میں عورت کی تحقیر کا ہرگز قائل نہیں ہوں لیکن عورت کی بطور اشتہار تشہیر بھی مجھے ہرگز ہرگز قبول نہیں ڈھکی ہوئی عورت قدرت کا قیمتی خزانہ ہے۔ عورت نہ صرف ایک خوبصورت گہرا راز ہے بلکہ نرم و نازک تتلیوں کے پروں جیسی اور چھوئی موئی کے پتوں جیسی حساس سی موہنی نعمت بھی ہے۔ اگر مرد اسلام کے اہم رکن حج میں عورت کے نقش قدم پہ نہ چلے تو اس کے حج کے ارکان پورے نہیں

Read more

جوتے مارنے والوں کی تعداد بڑھائی جائے

ہمارے استاد محترم نے ایک بار ہمیں ایک لطیفہ سنایا تھا۔ کہنے لگے کسی ملک پر ایک ظالم بادشاہ مسلط تھا۔ وہ عوام پر ظلم و ستم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتا تھا۔ مگر عوام یہ سب کچھ سہتے ہوئے خامشی سے اپنی زندگیوں میں مگن تھے۔ بادشاہ بڑا پریشان تھا کہ یہ اتنے صابر کیوں ہیں میرے خلاف احتجاج کیوں نہیں کرتے۔ بالآخر اس نے تنگ آ کر حکم دیا کہ کل سے ہر ایک کو پکڑ

Read more

زندگی کا فلسفہ

زندگی ایک پزل ہے۔ زندگی ایک سٹیج ہے۔ زندگی ایک قید ہے۔ زندگی ایک خواب ہے۔ زندگی پھول ہے۔ زندگی کانٹا ہے۔ یہ سب سنتے محسوس کرتے زندگی گزار دیتے ہیں۔ آپ کیا ہیں آپ کیا چاہتے ہیں آپ کے جذبات کیا ہیں؟ یہ شاید ہم کبھی سمجھا نہیں پاتے یا سمجھ ہی نہیں پاتے۔ یونہی ان سے بحث و تکرار میں زندگی گزار دیتے ہیں۔ ہم بطور انسان جو خود کو مضبوط سمجھتے ہیں ہم سے زیادہ کمزور شاید

Read more

عورتوں کے حقوق اور صنفی مساوات

دنیا بھر میں 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ آج کے معاشرے میں عورت کا کردار مسلمہ ہے۔ خاتون خانہ سے لے کر اہم عہدوں پر فائز عورتیں ہر شعبے میں اپنا کردار بخوبی نبھا رہی ہیں اور ہر میدان میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں دفتر ہو یا گھر، آج کی عورت ہر فن مولا ہے آج کی عورت با ہمت، قوت، عزم، محبت، اور ایثار کے جذبے سے سرشار ہے اس کائنات میں عورت

Read more

اسوہ گرلز پبلک اسکول اینڈ کالج

گلگت بلتستان کا اطراف کوہ ہندوکش کے سلسلوں سے نہ صرف جڑا ہوا ہے بلکہ قدیم تاریخ اور تہذیب و ثقافت کا بھی حامل ہے۔ بلتی اور شینا زبانیں قیام پاکستان سے قبل کی بنیادی پہچان تھیں۔ آج یہ خطہ دس لاکھ سے زائد نفوس پر مشتمل ہے اور چار اضلاع یعنی سکردو، خپلو، کھرمنک، شوگر پر مشتمل ہے۔ اگر ہم جغرافیائی اعتبار سے دیکھے تو یہ خطہ سطح سمندر سے آٹھ ہزار فٹ کی بلندی اور دس ہزار ایک

Read more

تناؤ میں وزن کا اتار چڑھاؤ

ہمارے وزن کے اتار چڑھاؤ میں تناؤ کس طرح کردار ادا کرتا ہے اور اس کے پیچھے بنیادی وجوہات یا اسباب کیا ہیں؟ ایک عام تجربہ ہے جس کا سامنا بہت سے لوگوں کو روزانہ کی بنیاد پر کرنا پڑتا ہے وہ کام کے دباؤ سے لے کر خاندانی ذمہ داریوں تک بہت سے عوامل ہیں جو تناؤ کا سبب بن سکتے ہیں۔ اگرچہ کچھ تناؤ مثبت اور حوصلہ افزا ہو سکتا ہے لیکن بہت زیادہ تناؤ جسم پر منفی

Read more

بلوچی زبان کے نامور ادیب و دانشور سید ظہور شاہ ہاشمی کی یادیں کھنڈرات میں تبدیل

یہ علاقہ جو کسی ویرانے اور کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے، یہ بلوچی زبان کے نامور ادیب، شاعر، محقق و دانشور سید ظہور ہاشمی کا آبائی گھر ہے جو گوادر پورٹ اور سی پیک شاہراہ سے بس چند قدم کے فاصلے پر واقع ہے۔ موسمی تبدیلیوں اور سی پیک شاہراہ پر بھاری مشینریز کے کام کی وجہ سے یہ خستہ حال اور بوسیدہ مکان اب مکمل کھنڈرات میں تبدیل ہو چکا ہے۔ مقامی انتظامیہ کی نااہلی اور بلوچ

Read more

روس کی "سٹارٹ” میں شرکت معطل

روس نے سٹریٹیجک جارحانہ ہتھیاروں کی مزید کمی اور حد بندی کے لیے اقدامات کے معاہدے میں اپنی شرکت معطل کردی ہے، جو واشنگٹن کے ساتھ ہتھیاروں کے کنٹرول کا آخری موجودہ معاہدہ ہے۔ معطلی کا اعلان روسی صدر ولادیمیر پوتن نے منگل کو وفاقی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اسی دن کے بعد متعلقہ بل پیش کیا گیا اور بدھ کو روسی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے اسے منظور کر لیا۔ صدر پوتن نے وفاقی اسمبلی کے نام

Read more

عوام بارے سوچنا گناہ نہیں ہے

وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ اک دم نہیں ہوتا قابل اجمیری کا یہ شعر موجودہ پاکستانی صورتحال پر فٹ آتا ہے۔ آج ہم ہرطرف سے بحرانوں کی زد میں ہیں۔ سیاسی بحران، معاشی بحران، عدالتی بحران، آئینی بحران اکٹھے ہوچکے ہیں۔ ان تمام بحرانوں کے ذمہ دار بدستور پاکستان کو ۔ بنانا ریپبلک۔ بننے میں اگر کوئی کسر رہ گئی ہے تو وہ کسر بھی پوری کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آج ملک جن حالات سے گزر

Read more

شونٹر ٹنل منصوبہ: آزاد کشمیر کو گلگت بلتستان سے ملانے کا خواب

28 اپریل 1949 کو پاکستان حکومت نے آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے ساتھ ایک معاہدے، جسے معاہدہ کراچی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، کے ذریعے گلگت بلتستان کا انتظام خود سنبھال لیا۔ گلگت بلتستان کو ڈوگرہ مہاراجہ سے آزاد کرانے اور پھر بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے میں کرنل حسن خان، میجر بابر اور کیپٹن حیدر کا کلیدی کردار تھا اور نیلم ویلی کے بالائی علاقے کی آزادی میں بھی کرنل حسن خان اور ان کے ساتھیوں

Read more

غیر جمہوری قوتوں کا سیاسی اثر و رسوخ

پاکستان اس وقت بدترین معاشی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ افراط زر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے، اور ملک کا قرضوں اور جی ڈی پی کا تناسب خطرناک ہے۔ اس صورت حال میں حالیہ انتخابات کا انعقاد بحرانوں سے نکلنے کا بہترین طریقہ نہیں کیونکہ اس سے ملک کی مشکلات کا شکار معیشت کا بوجھ مزید بڑھے گا تاہم، پنجاب اور صوبہ پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے بعد سے

Read more

عورت کے کن حقوق کی بات کی جائے؟

آٹھ مارچ کے آتے ہی عورت کے نام پر ہر کوئی اپنی دکان چمکانا شروع کر دیتا ہے۔ کوئی عورت کو مظلوم، مجبور اور ملازمہ بنا کر پیش کر رہا ہوتا ہے، تو کوئی راوی بس چین ہی چین لکھ رہا ہوتا ہے۔ عورتوں کے جن حقوق کا مطالبہ کیا جا رہا ہوتا ہے، ان کی ہمارے معاشرے کی عورتوں کو ضرورت نہیں ہوتی اور جن حقوق کو بتا کر عورتوں پر احسان جتلایا جا رہا ہوتا ہے، اس کا

Read more

کورین تجارتی وفد کی پاکستان آمد

کورین تجارتی وفد کی پاکستان آمد: جنوبی کوریا میں پاکستان کے تعینات ہونے والے نئے اعزازی کونسلر برائے سرمایہ کاری مدثر علی چیمہ کا اوپننگ اسٹروک۔ جنوبی کوریا کے ایک کثیر رکنی تجارتی وفد نے کوریا میں تعینات سرمایہ کاری کے کونسلر مدثر علی چیمہ اور سابق کورین سفیر ڈاکٹر سونگ جونگ ہوان کی سربراہی میں پاکستان کا چھ روزہ دورہ کیا۔ اس تجارتی وفد کا مقصد کورین سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی طرف راغب کرنا

Read more

ورنہ آپ تنہا رہ جائیں گئے!

اگر آپ ایک ایسے انسان ہیں جو ہمیشہ سچ بولنا چاہتا ہے، غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنا چاہتا ہے، تو اس انسان کی اپنے ہاتھوں سے گچی مروڑ دیں۔ یہ خوش آمدیوں کا زمانہ ہے۔ حلقہ احباب میں اضافہ چاہتے ہیں تو بلا وجہ تعریف کرنا سیکھ لیں۔ کرتوت جیسے بھی ہوں، ہر کوئی اپنی تعریف ہی سننا چاہتا ہے۔ کوئی چور ہے ڈاکو ہے فراڈیا نوسر باز ہے، اس سے بھلا آپ کا کیا لینا دینا؟

Read more

اسلام کا معاشی نظام: دولت کی تقسیم

اپنے مہربان کے نظریے کہ ”اسلام کا کوئی معاشی نظام نہیں“ کے جواب میں اگرچہ یہ سوال ہی کافی تھا کہ اگر اسلام کا کوئی معاشی نظام نہیں ہے تو ریاست مدینہ اور مختلف اوقات میں دنیا کے مختلف علاقوں میں قائم مسلم حکومتیں کس نظام سے استفادہ کرتی رہی تھیں اور کیا وجہ تھی کہ آپ کے آج کے معاشی ممدوح برصغیر کو سونے کی چڑیا کہتے تھے جبکہ یہاں ایک اسلامی حکومت قائم تھی، لیکن میں نے مناسب

Read more

پاکستان میں انقلاب یا ریفارمز ؟

کیا پاکستان میں انقلاب ممکن ہے؟ پاکستان کو انقلاب کی ضرورت ہے یا اصلاحات کی۔ یہ سوالات برسوں سے موضوع بحث رہے ہیں۔ انقلاب کے لوازمات میں سے اہم ترین فیکٹر مخلص قیادت اور منظم تحریک کی ضرورت ہے اس طرز کی قیادت اور تحریک کو تاریخ نے روس میں ولادیمیر لینن کی قیادت میں دیکھا تھا اسی طرح چین میں ماؤ زی تنگ نے فرنٹ لائن قیادت فراہم کی تھی۔ اس طرح کی تحریک کے اثار پاکستان میں نظر

Read more

آخر خدا کی یہ مخلوق کدھر جائے؟

کسی بھی ریاست کے باشندوں کے بنیادی حقوق میں یہ شامل ہے کہ ان کے بچوں کو مفت تعلیم میسر ہو، صحت کی سہولیات حاصل ہوں اور انصاف کی اسے فکر نہ ہو۔ جب کس ریاست میں یہ شہریوں کو یہ سہولیات آسانی سے بلا تخصیص میسر ہوتی ہیں تو وہ اپنا اولین فرض سمجھ کر ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ ریاست ہماری ماں ہے اور ماں کبھی مشکل وقت میں بچے کو تنہا نہیں چھوڑتی۔

Read more