صورتِ حال: امروز و فردا کا جمال

تین روز پہلے 2024 ء کا سال اختتام پذیر ہوا اَور اَب ہم 2025 ءکے حصار میں داخل ہو چکے ہیں۔ ٹی وی پر اہلِ خرد قومی رہنماؤں اور منصوبہ سازوں سے بار بار پوچھ رہے ہیں کہ آپ کے خیال میں گزشتہ سال کیسا رہا اور آنے والے سال سے آپ کیسی توقعات وابستہ کرتے ہیں۔ دراصل ماہ و سال کے حساب و کتاب کو باقاعدہ سائنس کا درجہ اہلِ مغرب نے دیا جبکہ اسلام ہر مسلمان کو تاکید

Read more

کیا آپ ذہنی تنہائی کا شکار ہیں؟

وہ میرے لیے اجنبی تھے لیکن میں ان کے لیے اجنبی نہ تھا۔ فون پر ان سے پہلی بار بات ہوئی تو کہنے لگے ’ میرا نام فرقان ہے۔ میری عمر پچاس برس ہے اور میں پاکستان میں رہائش پذیر ہوں۔ میں کافی عرصے سے آپ کے کالم اور کتابیں پڑھ رہا ہوں۔ میری دلی خواہش تھی کہ میں کبھی آپ سے بات کروں۔ میری خوش بختی کہ مجھے آج اس کا موقع مل رہا ہے‘ ’یہ تو آپ کی

Read more

لوگ فحش لٹریچر پڑھنا اور فحش ویڈیوز دیکھنا کیوں پسند کرتے ہیں؟

فحش ادب ہمیشہ سے ایک پیچیدہ، حساس اور لوگوں کا پسندیدہ موضوع رہا ہے۔ لوگ فحش ادب اور ویڈیوز پڑھنا یا دیکھنا کیوں پسند کرتے ہیں؟ وہ اس شہوت انگیزی سے کیوں لطف اندوز ہوتے ہیں؟ اگرچہ قدیم زمانے میں یہ پرائیویٹ موضوع تھا لیکن دور جدید میں یہ نصاب کا حصہ کیوں بن گیا ہے؟ کیا یہ کوئی ذہنی بیماری ہے یا ذہنی تسکین یا ذہنی عیاشی کی ایک قسم ہے؟ کیا یہ ایک معاشی صنعت بن چکی ہے؟

Read more

اقبال: سبق ِ خاکبازی

شکایت ہے مجھے یا رب! خداوندانِ مکتب سے سبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا حکیم الامت، مصلح ِقوم، علامہ اقبال اس شعر میں اساتذہ کو سرزنش کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے اساتذہ شہباز کو گدھ بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، لیکن کبھی ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ گدھا بنانے والے اساتذہ خود بھی گدھ ہیں اور وہ گدھ کیسے بنے؟ ہمارے استادوں

Read more

سال 2024 : انسانیت کے زوال کی داستان

سال 2024 تاریخ کے اُن اندوہناک سالوں میں شمار کیا جائے گا جب انسانیت نے ایک بار پھر اپنے زوال کی داستان رقم کی۔ یہ سال صرف مظلوموں کے خون سے نہیں بلکہ عالمی برادری، اسلامی دنیا، اور انصاف کے دعوے دار اداروں کی بے حسی سے بھی آلودہ رہا۔ چاہے وہ فلسطین کا مسئلہ ہو، شام کے بے گناہوں کی قربانی، یا پاکستان کے پاراچنار میں ہونے والا ظلم، ہر سانحہ ہمیں ایک تلخ حقیقت کا آئینہ دکھاتا ہے۔

Read more

بلا عنوان

یہ پاکستان کے ٹھنڈے ترین علاقوں میں سے ایک علاقہ تھا۔ ہسپتال میں میری ڈیوٹی ختم ہوئے کچھ دیر ہو چکی تھی، میری جگہ آنے والے دوسرے ڈاکٹر صاحب اب مریض دیکھ رہے تھے۔ میں ہسپتال سے نکلا تو ڈھلتی شام میں سردی اپنے پورے جوبن پہ تھی۔ کچھ دور ایک چائے کے ڈھابے پہ کچھ دوست بیٹھے میرا انتظار کر رہے تھے۔ میں ہسپتال سے نکل کر پیدل اس طرف چل پڑا۔ کچھ قدم آگے ایک آدمی جا رہا

Read more

ازل سے : ایک مطالعہ

ڈاکٹر ضیاء الحسن کی کتاب ”ازل سے“ اردو ادب میں ایک اہم تصنیف ہے جو فکری گہرائیوں اور تخلیقی اظہار کا شاندار امتزاج ہے یہ کتاب فلسفہ، تصوف اور جدید فکریات کو ایک منفرد انداز میں بیان کرتی ہے جس نے اسے اردو ادبی حلقوں میں مقبولیت دی ہے کتاب کے نام سے ہی یہ واضح ہوتا ہے کہ ضیاء صاحب نے وقت، وجود اور بقا کے موضوعات پر اپنی توجہ مرکوز کی ہے ”ازل“ کو محض وقت کا آغاز

Read more

الحمدللہ، اگلا سال بھی ضائع ہو گا (مکمل کالم)

سچی بات ہے نہ تو مجھے سالگرہ کی خوشی ہوتی ہے اور نہ نئے سال کی۔ زندگی کا ایک برس کم ہونے پر بھلا آتش بازی کرنے کی کیا تُک ہے؟ اگر تو گھڑی کی سوئیاں یوں اُلٹی گھومتیں کہ انسان قبر سے بوڑھا برآمد ہوتا اور ہر گزرتے سال کے ساتھ وہ جوانی کی طرف لوٹتا تو اُس صورت میں نئے سال کا جشن منانے کی منطق ہو سکتی تھی لیکن پھر میں سوچتا ہوں کہ اُس جوانی کا

Read more

2024 ہماری تنہائی میں مزید اضافہ کر گیا

(رضی الدین رضی کی یاد نگاری) ہر سال کی طرح 2024 بھی ہمیں بہت سے دکھ دے گیا۔ ان میں کچھ دکھ ذاتی اور کچھ اجتماعی ہیں۔ کچھ ہستیاں ایسی ہیں جنہوں نے ہماری زندگیوں کو خوب صورت بنایا اور کچھ ایسی ہیں جو قومی یا عالمی منظر نامے میں بہت اہمیت رکھتی تھیں۔ گزشتہ برس ہم نئے سال میں اپنے دوستوں امجد حیات سدوزئی، حسنین اصغر تبسم اور ارشاد امین کے بغیر داخل ہوئے تھے اور 2024 میں ہمیں

Read more

ماضی کی روشنی میں نئے سال کا عزم

یہ ایک سال بھی بیت گیا ساتھ میں کچھ کھٹی اور کچھ میٹھی یادیں دے گیا۔ وقت کی ایک خاصیت ہے کہ یہ اچھا ہو یا بُرا گزر ہی جاتا ہے۔ زندگی کے اس سفر میں ہمیں کئی مرحلوں سے گزرنا پڑتا ہے کچھ واقعات اچھے ثابت ہوتے ہیں لیکن بیشتر ہمیں کندن بنانے کے لیے ہوتے ہیں۔ ماہ و سال تو گزرتے جاتے ہیں لیکن سب سے اہم وہ تجربات ہوتے ہیں جو ہمیں بہت کچھ سکھا جاتے ہیں۔

Read more

پیرس کی سیر اور اولڈ ہاؤس میں قیام

پیرس کی خوبصورتی کے متعلق بہت سی افسانوی اور رومانوی داستانیں دنیائے عالم میں زبان زد عام ہیں۔ اس کی سڑکیں شیشے کی ہیں۔ یہ روشنیوں کا شہر ہے یہ دنیا کا پایہ تخت ہے اور بہت سے ایسے محاسن اس سے منسوب ہیں۔ یہ فرانس کا دارالحکومت ہے جس کی آبادی تقریباً ایک کروڑ بائیس لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔ جو فرانس کی کل آبادی کا 19 فیصد بنتا ہے۔ یہ ایک اہم ریلوے، ہائی وے اور ہوائی نقل

Read more

سال 2024 ہم نے کیا کھویا کیا پایا؟

سال 2024 میں کامیابیاں اور ناکامیاں دونوں ہی ہماری اجتماعی انسانی حالت کی عکاسی کرتی ہیں۔ جہاں ایک طرف ٹیکنالوجی اور صحت میں ترقی نے زندگی کو آسان بنایا، وہیں ماحولیاتی اور سیاسی چیلنجز نے ہمیں سوچنے پر مجبور کیا کہ ہم مستقبل کے لیے کیسا راستہ منتخب کرتے ہیں۔ سال 2024 کے دوران پیش آنے والے سیاسی عدم استحکام اور ناکامیوں کے حوالے سے۔ یہ سال پاکستان کے لیے ایک ایسے دور کی یاد دلاتا ہے جس میں ہم

Read more

اے عظیم ٹیچر، سلام عقیدت

کہتے ہیں والدین وہ ہوتے ہیں جو آپ کو آسمان سے زمین تک لاتے ہیں اور استاد وہ ہوتا ہے جو آپ کو دوبارہ زمین سے آسمان تک پہنچاتا ہے۔ ناچیز نے ابتدائی تعلیم سرکاری سکول سے حاصل کی ہے۔ وہاں آپ کے دو استاد ہوتے ہیں ایک انسانی شکل میں اور ایک مولا بخش کی شکل میں اور جہاں یہ دونوں مل جائیں سمجھیں کہ طالب علم کا مستقبل سنور گیا۔ ہر چند کہ کچھ طالب علم سوجن کی

Read more

پی ایچ ڈی یورپ اور ہم (1)

پی ایچ ڈی کرنے کا جنون ہم پر اپنے بی بی اے کے دوران ہی سوار ہو گیا تھا، سندھ یونیورسٹی جامشورو میں بی بی اے کے دوران ہم دو محترم اساتذہ سے بہت متاثر ہوئے ایک پروفیسر غلام رسول صاحب کہ جن کی وجہ سے ہمیں انٹرپرینیورشپ پڑھنے کے لئے دلچسپی ہوئی اور دوسرے پروفیسر ڈاکٹر انور علی شاہ صاحب سے بہت متاثر ہوئے انہوں نے ہمیں منیجمنٹ پڑھائی اور وہ ہمارے ادارے کے ڈائریکٹر بھی تھے۔ اس کے

Read more

ایک دھندلا سا شہر

لاہور کے بارے میں ذکر کرنا شروع کروں تو ایک عجیب سی بے بسی کا احساس ہوتا ہے۔ یہ شہر، جو کبھی باغوں کا شہر کہلاتا تھا، اب سموگ کی لپیٹ میں نظر آتا ہے۔ دھند کے گہرے پردے کے پیچھے، جو حقیقتاً زہریلا دھواں ہے، لوگوں کا جینا محال کرتا جا رہا ہے۔ جب بھی صبح کے وقت میں اپنے کمرے کی کھڑکی کھولتا ہوں، امید کرتا ہوں کہ تازہ ہوا کا جھونکا مجھے خوش آمدید کہے گا، مگر

Read more

بچوں کی مشقت ایک معاشرتی مسئلہ

بچوں کی مشقت ایک ایسا معاشرتی مسئلہ ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ مسئلہ بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی اور ان کے روشن مستقبل کے امکانات کو ختم کرنے کی ایک سنگین شکل ہے۔ ہمارے معاشرے میں بے شمار بچے ایسے ہیں جو تعلیم، کھیل اور تفریح کے بجائے سخت محنت مشقت میں مبتلا ہیں۔ بچوں کی مشقت کی بنیادی وجوہات غربت، بے روزگاری، کم تعلیم اور شعور کی کمی ہیں۔ غربت

Read more

روشن مستقبل کے لیے 2025 میں ٹارگٹس کیسے طے کریں؟

نیا سال زندگی میں آگے بڑھنے، نئے مواقع تلاش کرنے اور پچھلے سال کی کامیابیوں اور ناکامیوں کا تجزیہ کرنے کا بہترین وقت ہوتا ہے۔ 2025 میں ایک روشن مستقبل کے لیے اپنے ٹارگٹس کو منظم طریقے سے طے کرنا ضروری ہے۔ یہ ٹارگٹس آپ کے کاروبار، ملازمت، تعلیم، یا ذاتی زندگی کے کسی بھی پہلو سے جڑے ہو سکتے ہیں۔ لیکن فرق اس وقت پیدا ہوتا ہے جب آپ ٹارگٹس کو صرف سوچنے تک محدود نہ رکھیں بلکہ انہیں

Read more

پوٹھوہاری ڈرامہ نگاری۔ عہد بہ عہد جائزہ

پوٹھوہاری ڈرامے اور ٹیلی فلموں کے ارتقاء اور مقبولیت میں پہلے پہل ریڈیو پاکستان راولپنڈی سٹیشن، پھر پاکستان ٹیلی وژن اسلام آباد سنٹر اور بعد ازاں نجی ٹی وی چینلز اور پروڈکشن ہاؤسز نے اہم کردار ادا کیا ہے، پوٹھوہاری زبان و ادب کے ارتقاء اور فروغ کی اگر بات کی جائے تو ریڈیو پاکستان راولپنڈی سٹیشن کا اس میں کلیدی کردار رہا ہے، ریڈیو پاکستان راولپنڈی سٹیشن یکم ستمبر 1950 میں قائم ہوا، اس کے پہلے اسٹیشن ڈائریکٹر محمود

Read more

پاکستان میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز

کراچی کے رہائشی 30 سالہ حارث خان نے بتایا مجھے ایچ آئی وی کا پتہ چلا تو میرے خاندان نے میرا ساتھ چھوڑ دیا علاج کے لیے مناسب سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے میری حالت مزید خراب ہو رہی ہے۔ اسی طرح لاہور سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ زہرہ بی بی کہتی ہیں کہ مجھے شادی کے بعد پتہ چلا کہ میرے شوہر ایچ آئی وی کا شکار ہیں اور اب میں بھی اس بیماری میں مبتلا ہوں۔

Read more

پاکستان میں بچوں پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات

جب کہ پوری دنیا موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں بات کر رہی ہے، ہم کاربن کے اثرات، فوسل فیول، سموگ، قابل تجدید توانائیاں، اور عالمی گرمی کی لہروں جیسی اصطلاحات پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ تاہم، ہمارے بچوں کی ذہنی اور جسمانی صحت پر ان کے اثرات پر ہم شاذ و نادر ہی بات کرتے ہیں۔ ہم ان کو اہم مسائل یا مسائل کے طور پر بھی تسلیم نہیں کرتے۔ ہم ان پر کوئی توجہ نہیں دیتے۔ اس بڑھتے ہوئے

Read more

جرمنی کی بدلتی سیاست پر ایک نظر

جرمن صدر والٹر شٹائن نے 27 دسمبر جمعہ کے دن وفاقی پارلیمان کے ایوان زیریں کو تحلیل کر دیا۔ اب اگلے نئے عام انتخابات 23 فروری 2025 کو ہوں گے۔ اس موقع پر صدر نے مزید یہ کہا کہ ”موجودہ حالات میں ملک کو مستحکم پارلیمان میں اکثریت کی حامل حکومت چاہیے“ ۔ جرمن صدر نے اس ایک ہی جملے میں جرمن شہریوں کو ایک واضح پیغام دیا ہے کہ وہ اپنے ووٹ کا سوچ سمجھ کر استعمال کریں تاکہ

Read more

انسان کا کاٹنا سانپ کے ڈسنے کے مترادف ہے

ہسپتال کے ہر کونے میں یہ بات سرگوشیوں سے نکل کر شور کی صورت اختیار کر گئی کہ انسان کو انسان نے کاٹا ہے۔ جانور، کتے بلے کے کاٹنے کی خبریں تو معمول کا حصہ ہوتی ہیں، لیکن انسان کا انسان کو کاٹنا ایک انوکھا، غیرمعمولی اور ناقابل یقین واقعہ تھا۔ مریض کو سرجیکل آئی سی یو کے حساس ماحول میں لایا گیا، جہاں اس کی ذمہ داری ہمارے سپرد ہوئی۔ ایک ضعیف العمر درویش صفت شخص، مشینوں کے جال

Read more

شیخ مجیب الرحمٰن: انشورنس کمپنی کے ملازم سے بنگلہ بندھو تک!

مشرقی پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت عوامی لیگ کے رہنماء اور بنگلہ دیش کے بانی بنگلہ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن ایک دور میں سے کراچی کی ایک انشورنس کمپنی سے منسلک رہے تھے اور اس دوران انہوں نے مشرقی پاکستان میں صنعت بیمہ کی ترقی اور فروغ کے لئے اہم کردار ادا کیا تھا۔ شیخ مجیب الرحمٰن نے 1960 ء میں ملک کے دونوں حصوں میں فوجی آمر صدر جنرل محمد ایوب خان کے دور آمریت کے دوران کراچی

Read more

دھوپ کا سایہ

ایمان اور ماہین، دو دوست، دو دنیائیں، اور دو نظریات۔ ایک دوسرے کے لیے وہ تھیں جو دھوپ کے تپتے صحرا میں ایک سایہ دار درخت ہوتا ہے۔ دونوں نے ایک ہی گلی میں بچپن گزارا، ایک ہی اسکول میں پڑھیں، لیکن زندگی کے بارے میں دونوں کا نقطۂ نظر ایک دوسرے سے بالکل مختلف تھا۔ ایمان، حقیقت پسندی کا مجسمہ، زندگی کو اصولوں اور سخت حقیقتوں کے تناظر میں دیکھتی تھی۔ اس کے نزدیک خواب دیکھنا وقت کا زیاں

Read more

زندگی میں آگے بڑھنے کے لئے ترقی کے زینے

زندگی میں مسلسل آگے بڑھنے والوں اور ایک جگہ پر پھنسے رہنے اور ترقی نہ کر سکنے والوں میں ایک واضح فرق ہے۔ کامیاب اور ناکام لوگوں کی نفسیات بتاتی ہے کہ یہ فرق اکثر روزمرہ کی عادتوں پر منحصر ہوتا ہے۔ کچھ معمول کی چیزیں ہمیں ایک ہی جگہ پر جکڑے رکھ سکتی ہیں اور ان کے بر عکس کچھ معمولی اور معمول کی عادات ہمیں بہت اوپر اور بہت آگے لے جا سکتی ہیں۔ ایک آگے بڑھتے ہوئے

Read more

لو ہم نے دامن جھاڑ دیا

احفاظ کا حلقۂ احباب بے حد وسیع تھا، اس میں صحافی، شاعر، ادیب، کرکٹر، ٹریڈ یونینسٹ اور سیاست دان سبھی شامل تھے۔ احفاظ سے شادی کے بعد میں ان سب کی بھابھی بن گئی تھی۔ پاکستان کے علاوہ بیرون ملک مقیم ان دوستوں میں سے ایک اشفاق حسین بھی تھے۔ جن کی فیض صاحب سے محبت کا ثبوت کئی کتابوں کی شکل میں سامنے آ چکا ہے۔ یعنی اشفاق سخن ور ہی نہیں، فیض اور فراز جیسے سینئر شعرا کا

Read more

ہوادان سے : اُس شہر ِخوباں سے گزر گیا

ہر شہر منفرد پہچان رکھتا ہے۔ پرانا ہو تو بلند دروازے، پکے قلعے، اونچے برج، مقدس معبد، میناروں اور گھنٹہ گھروں کے علاوہ مخصوص اطوار اور چال چلن والے جان دار کردار بھی شہر کی پہچان بن جاتے ہیں۔ بات اندرون شہر کردار سازی، بلکہ کردار سوزی کی ہوتو جہاں دلی و لاہور کے رنگ باز، احمد آباد اور لکھنؤ کے پتنگ باز اور قاہرہ و لندن کے نوسرباز مشہور ہیں وہیں فیصل آباد کے جگت باز، پیرس کے شوباز،

Read more

گاہ کا موہنا

بظاہر جمعہ کے دن گاہ گاؤں میں کسی شخص کی موت نہیں ہوئی تھی لیکن گاؤں کے لوگ صبح سے ہی راجہ محمد علی مرحوم کی رہائش گاہ پر آنا شروع ہو گئے تھے۔ نمازِ جمعہ کے بعد تو پورا گاؤں ہی راجہ محمد علی کی بیٹھک پر امڈ آیا۔ ”ایسے لگتا ہے ہمارے گھر کا کوئی فرد فوت ہو گیا ہے“ ، گاؤں کے سکول کے ہیڈ ماسٹر الطاف حسین نے آہ بھرتے ہوئے کہا۔ 26 دسمبر کو ہندوستان

Read more

چوبیس دسمبر اور میرا مرحوم لختِ جگر

سورج سر مژگاں ہے اندھیرے نہیں جاتے ایسے تو کبھی چھوڑ کے بیٹے نہیں جاتے تو جانب صحرائے عدم چل دیا تنہا بچے تو گلی میں بھی اکیلے نہیں جاتے سات سال سات مہینے اور دو دن یہی مختصر قیام تھا جو میرے بیٹے عبدالہادی نے اس فانی جہاں میں گزارا، گھر اور سکول میں وہ ایک منفرد بچہ تھا۔ وہ بچہ نہیں وہ ایک بہت بڑا انساں تھا اُسے ہر کسی کا خیال رہتا تھا۔ وہ میرے دوستوں کا

Read more

ڈاکٹر شاہد منیر وائس چانسلر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے نام خط

سلام گرو جی مجھے اپنا مدعا لکھنے سے پہلے خاصا سوچنا پڑا۔ سوچ کا تردد اس لیے کرنا پڑا کہ خطوط کی روایت اب ختم ہو چکی ہے اور یہی سوچتا رہا کہ خط لکھ کر اپنا اظہار کروں یا اس کی کوئی دوسری صورت پیدا کی جائے۔ مراسلے کی خاص بات یہ ہوتی ہے کہ اس میں مکتوب نگار اگلے بندے سے باتیں کر سکتا ہے اور اس وقت مجھے آپ سے یہی کرنا ہے۔ اکیسویں صدی میں میرا

Read more

فوڈ انسکیورٹی کا عفریت اور مڈل کلاس

اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں جتنی ہم چھوڑ دیا کرتے تھے پیمانے میں بچپن میں دیکھی تمام اچھی بری تصویریں ساری زندگی پیچھا نہیں چھوڑتیں۔ مجھے یاد ہے کہ جنوبی پنجاب کے چھوٹے سے ضلع میں جہاں نانا ابا کا گھر تھا ہم چھٹیاں گزارنے جاتے، گرمیوں کی مصروفیات میں تھا آم کے باغ میں مٹر گشت، ٹیوب ویل میں نہانا، ٹیوب ویل میں ہی آم ٹھنڈے کر کے تندور کی روٹی، دیسی مرغے کے شوربے

Read more

پاکستان میں منشیات کی لت: ایک خاموش وبا

‎پاکستان اور دیگر ممالک میں منشیات کی لت ایک بڑھتی ہوئی خاموش وبا بن چکی ہے، جو لاکھوں افراد کو اپنی گرفت میں لے رہی ہے۔ منشیات کی لت ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان منشیات لینے پر مجبور ہو جاتا ہے جبکہ اس نتیجے میں سنگین نقصانات بھی ہوتے ہیں۔ پاکستان میں مختلف قسم کی منشیات کا استعمال کیا جاتا ہے جن میں ہیروئن، چرس، افیون، کوکین اور شراب شامل ہیں۔ اس میں سب سے پہلے اثر فرد

Read more

سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کی گِٹ دِم (get them) پالیسی

پاکستان کے افغانستان میں ہوائی حملہ، آج ڈیورنڈ لائن کے آر پار حملے، پاکستانی وزیر دفاع کا محمود غزنوی کو لٹیرا کہنا، سب ایک سلسلہ کی کڑیاں ہیں۔ پاکستان میں اگر حکومت چلانے کے معاملات گمبھیر اور جمہوری حکومت کی اختیار مندی کی مندی ہے، تو افغانستان میں تو سرے سے کوئی مرکزی حکومتی انتظام ہی موجود نہیں۔ یہاں کچھ چہرے اقتدار کے طاقچوں میں پڑے جل بجھ رہے ہیں تو وہاں کی حکومت، مختلف مسلح اور طاقتور گروہوں کے

Read more

پشتو ادب میں چاربیتہ نویسی : مختصر مطالعہ

پاکستانی زبانوں کے روایتی ادب میں رو بہ زوال شعری صنف چاربیتہ پشتو روایتی ادب میں بنیادی حیثیت رکھتی ہے کہ یہ صنف محض ایک تخلیقی عمل اور شعر گوئی نہیں بلکہ پشتو ٹپہ کی طرح متعلقہ ادوار کی سیاسی، مذہبی، ثقافتی، ادبی، اور سماجی تاریخ کو بھی اپنے دامن میں سمیٹتی چلی جاتی ہے۔ ماضی قریب میں جہاں ایک شاعر کے شعری قد و قامت اور فصاحت و بلاغت کا اندازہ اس کی چاربیتہ گوئی سے لگایا جاتا تھا،

Read more

بندگی و الوہیت

بے انت اداسی و مایوسی اس انجام سے پہلے کی کہانی ہے۔ یہ تباہی ایک نئی آبادکاری لائے گی، یہ خرابی ایک نئی بحالی کی بنیاد بنے گی۔ موت ایک نئی زندگی کی ابتدا ہے : یہی خدا کا قانون ہے۔ خدا جو طاقتور ہے اور جس کے پرتو سے اس خاک کے پتلے میں زندگی کی دمک دکھائی دیتی تھی۔ وہ خاکی جس نے اس دنیا کو سنوارنے کے لیے صدیوں محنت کی۔ یہ اختتام اس کے لیے ایک

Read more

مولانا عبدالخالق ابابکی کی شاعری سید فضل الرحمن تنہا غرشین کی نظر میں

  یہاں پیش کردہ خیالات میرے اپنے نہیں ہے بلکہ میرے استادِ محترم و مکرم سید فضل الرحمن تنہا غرشین کے ہیں، جو ان کی ماسٹرز کے تحقیقی مقالے ”مولوی عبدالخالق ابابکی کا تعارف اور ان کی فکری و فنی جہتیں“ پر مشتمل ہے۔ یہ مقالہ 2016 میں برا ہوئی اکیڈمی کوئٹہ، پاکستان سے کتابی شکل میں شائع ہوا۔ یہ مقالہ چار مختلف ابواب میں تقسیم ہے۔ پہلے باب میں مولوی ابابکی صاحب کا ذاتی اور ادبی تعارف بیان کیا

Read more

گزشتہ ایک سال۔ فلسطین کی حالت زار

ایک سال سے زائد ہو چکا ہے جب اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی شروع کی۔ 7 اکتوبر 2023 کو اس وقت جب القسام بریگیڈز، حماس اور دیگر فلسطینی گروپوں کے مسلح جنگجوؤں کی طرف سے ایک حملہ کیا گیا۔ اس حملے میں تقریباً 1,140 افراد ہلاک ہوئے اور 240 کو غزہ میں یرغمال بنا لیا گیا۔ گزشتہ ایک سال کے دوران اسرائیلی حملوں میں کم از کم 41,615 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں، جو غزہ میں

Read more

معاشی زوال بذریعہ موروثی کمال

سرمایہ داری، جب موثر طریقے سے نافذ ہوتی ہے تو جدّت، ترقّی، اور مشترکہ خوشحالی چین کی بلٹ ٹرین کی طرح آگے بڑھنے لگتی ہے۔ لیکن پاکستان جیسے ممالک میں، جہاں نظامی بدعنوانی اور موروثی خاندانوں اور امراء کی حکمرانی کا غلبہ ہے، سرمایہ داری اکثر تاریک موڑ لیتی ہے۔ نتیجہ ”خراب معاشیات“ ہے، جہاں معاشی پالیسیاں اشرافیہ کے مفادات کی تکمیل کرتی ہیں، ادارتی زوال ترقی کو روکتا ہے جس کی وجہ عوام بدانتظامی کا خمیازہ بھگتنے کے لیے

Read more

ناول ”کائٹ رنر“ میں علامت نگاری

خالد حسینی، افغان نژاد امریکی ناول نگار اور معالج ہیں جنھوں نے اپنے پہلے ہی ناول ”کائٹ رنر“ سے شہرت کے قراقرم کو سر کرنے میں کامیاب ہوئے اور ادبی ناقدین سے سندِ قبولیت حاصل کی۔ ان کے دیگر مشہور ناولوں میں ”اے تھاؤزنڈ سپلنڈڈ سنز“ اور ”اینڈ دی ماؤنٹینز ایکوڈ“ شامل ہیں۔ ان کے والد، ناصر حسینی، افغان وزارت خارجہ میں، اور ان کی والدہ ہائی سکول میں فارسی ادب کی معلمہ تھیں۔ 1976 میں، جب خالد کی عمر

Read more

سابق فاٹا میں عورتوں کی تعلیم اور رکاوٹیں

تعلیم معاشرتی تبدیلی کے بنیادی محرکات میں سے ایک ہے۔ آزاد ذرائع کے مطابق، نیم قبائلی علاقوں (بنوں، ڈی آئی خان، پشاور، اور کوہاٹ) اور قبائلی علاقوں (شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان) میں صرف 3 فیصد خواتین خواندہ ہیں۔ پاکستان اور افغانستان سابقہ فاٹا کے علاقے سے جدا ہیں، جو اب افغانستان کی سرحد پر پشاور کے ساتھ مشترکہ قبائلی اضلاع میں شامل ہیں۔ فاٹا میں لڑکیوں کو روزانہ کی بنیاد پر سکول جانے میں مختلف رکاوٹوں کا سامنا کرنا

Read more

جمہوریت، فاشزم اور کمیونزم

ڈاکٹر خالد سہیل کا سوال۔ محترمہ معظمہ سارہ علی صاحبہ سیمینار کے بعد میں چاہتا ہوں کہ آپ جمہوریت، فاشزم اور کمیونزم ان تینوں نظاموں کے بارے میں اپنی رائے اور ان کا فرق ان کی چند مثالوں کے ساتھ ایک مضمون میں قلمبند کر کے اپنی رائے سے آگاہ کریں؟ میرے محترم دوست ڈاکٹر خالد سہیل، ڈاکٹر صاحب آپ کے سوال کا تیسرا حصہ کمیونزم پر میری رائے پر مشتمل ہے یہ وہ danger area ہے جس میں داخل

Read more

ڈاکٹر جل ٹیلر کی سٹروک کی کہانی۔ دوسری قسط

ہسپتال میں علاج ڈاکٹروں نے میری تشخیص کے بعد مجھے میساچیوسٹ جنرل ہسپتال بھیج دیا۔ اس ہسپتال کی تیز روشنی سے میری آنکھیں چندھیا گئیں۔ مجھ سے بہت سے سوال کیے گئے جو مجھے سمجھ نہ آئے اس لیے میں ان کا جواب نہ دے سکی جی چاہتا تھا کہ نرسوں اور ڈاکٹروں سے کہوں کہ آہستہ آہستہ بات کرو اور لفظوں کو چبا چبا کر بیان کرو تا کہ میں کچھ سمجھ سکوں۔ جب میں حد سے زیادہ پریشان

Read more

پر یوں نہ مریں گے ہم

ٹڑی پوندا ٹاریئین جڈھن گاڑھا گل الومیان تڈھن ملنداسین۔ فضا میں شیخ ایاز کی شاعری الّن فقیر کی سریلی آواز میں دلوں کو چھو رہی تھی۔ دسمبر کی سردی میں کوئٹہ سے آنے والی ہواؤں نے حیدرآباد کی راتوں کو خنک کر دیا ہے لیکن ایاز میلو کے چاروں پنڈال رات ایک بجے تک ہزاروں لوگوں سے کھچا کھچ بھرے ہوئے ہیں۔ حیدرآباد میں واقع سندھ میوزیم کے اطراف رات میں بھی دن کا سماں ہے۔ شام گہری اور سرد

Read more

پاکستان کی سب سے بڑی تفریح: جلسے اور دھرنے

دنیا کے مختلف ممالک میں لوگ تفریح کے لیے ساحلوں پر جاتے ہیں، پارکوں میں پکنک مناتے ہیں یا شاپنگ مالز کا رخ کرتے ہیں۔ لیکن اگر آپ پاکستان، خاص طور پر کراچی، کی عوامی تفریح پر نظر ڈالیں، تو آپ کو معلوم ہو گا کہ یہاں جلسے اور دھرنے ہی وہ مقامات ہیں جہاں عوام اپنی بوریت کا بہترین علاج ڈھونڈتی ہے۔ جلسے، جو بظاہر سیاسی تبدیلی کے لیے منعقد کیے جاتے ہیں، درحقیقت عوام کے لیے وہ میلہ

Read more

ذہنی ختنے

نرس ایلف کمرے میں ہانپتے ہوئے داخل ہوئی تو ڈاکٹر جاوید کرسی پر بیٹھے کسی فائل پر غور و فکر کرنے میں مصروف تھے۔ ڈاکٹر جاوید کا چشمہ ان کی ناک پر چڑھا ہوا تھا، جب نرس ایلف کمرے میں داخل ہوئی تو ڈاکٹر جاوید نے نظریں اٹھا کر اسے بغور دیکھا۔ کیا بات ہے ایلف اتنی گھبرائی ہوئی کیوں ہوں؟ فائل پر نظریں ٹکائے ہوئے سوال کیا۔ ڈاکٹر صاحب ایک مریض بہت ایمرجنسی میں لایا گیا ہے، حالت کافی

Read more

غزل گوئی میں منفرد لب و لہجہ کا شاعر شکیب جلالی

اردو ادب میں جس شاعر کی خودکشی کے واقعہ نے سب سے زیادہ شہرت حاصل کی وہ شکیب جلالی تھے۔ ان کا اصل نام سید حسن رضوی تھا لیکن شکیب جلالی کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ 1934 کو اتر پردیش میں پیدا ہوئے۔ آپ ایک شاعر اور مترجم بھی تھے۔ انھوں نے اپنی شاعری کا آغاز محض 15 یا 16 برس کی عمر میں کیا۔ ان کا ایک شعری مجموعہ ”روشنی اے روشنی“ ان کی وفات کے چھ برس

Read more

باکمال پل اور با کمال لوگ

مجھے روزانہ ملازمت کے سلسلے میں ایک پل پر سے گزرنا پڑتا ہے جو کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں مالاکنڈ روڈ کے ایسٹرن سائڈ رینگ روڈ مردان کے کلپانی ندی کے اوپر واقع ہے۔ اگر چہ مجھے پل کے تاریخی پس منظر کے بارے میں زیادہ علم نہیں، مگر کئی حوالوں سے میں نے اس پل کو کافی باکمال پایا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ میں قارئین کے ساتھ اپنے مشاہدات اور احساسات شیئر کروں! اگر دیکھا

Read more

27 دسمبر2007 سے نو مئی 2023 تک

 27دسمبر2007 کو آج ٹھیک سترہ برس گزر گئے۔ اس شام راولپنڈی میں بے نظیر بھٹو کو شہید کیا گیا تھا۔ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ آج کے اخبارات میں ان 60 افراد کوفوجی عدالتوں سے قید کی سزاﺅں کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں 9 مئی 2023 کو فوجی تنصیبات پر حملوں کا مجرم پایا گیا۔ وقت کا جبر ہے کہ 2015 میں 21ویں آئینی ترمیم کے تحت قائم ہونے والی فوجی عدالتیں 6جنوری 2017 کو ختم ہونا تھیں۔23

Read more

موسیقی کی مسیحائی

(جہاں الفاظ ناکام ہوجائیں، موسیقی کلام کرتی ہے۔ ہانز کرسچن اینڈرسن) وقت ظالم ہے جو ایک گھر آنگن میں جیون بتانے والے بہن بھائیوں کو بیدردی سے دور پھینک دیتا ہے۔ کوئی امریکہ تو کوئی انگلینڈ تو کوئی پاکستان میں۔ دوری کے یہ داغ بہت سوں کی قسمت کا حصہ ہیں۔ لیکن فاصلے اور وقت کی سفاکی دلوں پہ لکھی انمٹ محبت کے گیتوں کو کیسے مٹا سکتی ہے۔ تین سال قبل لیڈز (انگلینڈ) سے بھابی نے بتایا کہ ان

Read more

یونس ایمرے۔ عشق و محبت کا تُرک شاعر

2019 میں کورونا وائرس کے پھیلتے کچھ اچھا خاصا وقت میسر آیا۔ اگر چہ ہم سے سرکاری نوکری کی وجہ سے ذمہ داری نہیں چھوٹی لیکن پھر بھی قدرے کچھ وقت ناسازگار حالات اور کو وِڈ کے پھیلنے سے بہرحال ملا۔ اس دوران پڑھنے کو کچھ خاص نہیں ملا، البتہ ترکی کے کچھ سیریل دیکھنے کا وقت ملا۔ ان میں ترکی کے عظیم قومی صوفی شاعر اور فلسفی یونس ایمرے کی زندگی، ان کے روحانی سفر اور تصوف کی تعلیمات

Read more

ہیما ٹوما در ہیماٹوما!

چھٹیوں کے بعد وارڈ پہنچے ہی تھے کہ اولے پڑے۔

”آپ کو ایک مریض دکھانا ہے۔ کل اس کی نارمل ڈلیوری ہوئی۔ ویجائنا میں دیا جانے والا کٹ یعنی epi کچھ زیادہ اندر تک چلا گیا تھا۔ کافی بلیڈنگ ہوئی۔ نرس اور ڈاکٹر نے مل جل کر سیا۔

دو تین گھنٹے بعد مریض نے سر چکرانے کی شکایت کی اور باتھ روم جانے پہ گرتے گرتے بچی۔ بلڈ پریشر کم تھا۔ معائنہ کرنے پہ علم ہوا کہ ویجائنا میں کلاٹس جمع ہیں اور ہیما ٹوما ( خون کا تالاب ) بن چکا ہے۔ ویجائنا کے کٹ یعنی Api کے اوپر والے حصے میں ویجائنا کی دیوار کی سلائی اکھڑی ہوئی ملی۔ ڈاکٹر کے لکھے نوٹس پڑھے تو علم ہوا کہ ویجائنا کے اوپری حصے تک مشکل سے ٹانکے لگائے گئے تھے۔ ہیمو گلوبن دس سے سات ہو چکا تھا۔

Read more

اِس دنیا میں کس بات پر یقین کریں؟

9 ایک منٹ کے لیے فرض کریں کہ کسی صبح آپ بیدار ہوں اور کافکا کے کردار گریگر سیمسا کی طرح آپ کی جُون بدلی ہوئی ہو تو آپ کیسا محسوس کریں گے؟ گریگر سیمسا تو ایک عجیب الخلقت کیڑے میں تبدیل ہو گیا تھا سو اُس کا تصور کرنا قدرے مشکل ہے، البتہ اگر کسی شخص میں دوسرے انسان کی روح حلول کر جائے تو کیا ہو، یعنی اِس کایا کلپ کے بعد اُس شخص کے خیالات میں کیا

Read more

جب مسیحا بیمار ہو جائے : ڈاکٹر جل ٹیلر کی سٹروک کی کہانی۔ پہلی قسط

تعارف ڈاکٹر جل ٹیلر ایک سائنسدان ہیں۔ وہ انیس سو چھیانوے میں یونیورسٹی میں پڑھا بھی رہی تھیں اور دماغ کے طبی اسرار و رموز پر تحقیق بھی کر رہی تھیں۔ ان کی دماغ میں دلچسپی اس وقت پیدا ہوئی تھی جب ان کے بھائی نے اپنا ذہنی توازن کھو دیا تھا اور ڈاکٹروں نے اس کی تشخیص شیزوفرینیا کی تھی۔ ڈاکٹر جل ٹیلر اپنی تحقیق سے یہ جاننا چاہتی تھیں کہ صحتمند دماغ اور ذہنی توازن کھونے والے دماغ

Read more

چھبیس دسمبر۔ مشہور پاکستانی شعراء پروین شاکر اور منیر نیازی کا یوم وفات

  پروین شاکر کی آج 30 ویں برسی ہے۔ 26 دسمبر 1994 کی صبح کو اسلام آباد میں ہلکی پھلکی بوندا باندی ہو رہی تھی۔ پروین گاڑی پر دفتر جانے کے لیے روانہ ہوئیں۔ دفتر پہنچنے سے پہلے ہی پھسلن کے باعث گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی اور پروین شاکر موقعہ پر ہی زیست کی بازی ہار گئیں۔ پروین شاکر 24 نومبر 1954 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد کا نام سید شاکر حسن تھا۔ پروین کا

Read more

پلیز ہمیں عزت سے اپنی جابز کرنے دو

حال ہی میں ڈاکٹر پروفیسر شہزاد علی یورولوجی ڈیپارٹمنٹ جناح ہسپتال کراچی، جو انچارج کے طور پر تعینات تھے، نے مبینہ طور پر اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے یورولوجی ڈیپارٹمنٹ کی ڈاکٹر مہرین عروج کو گزشتہ دو سال سے ورک پلیس جنسی ہراسمنٹ کر رہے تھے۔ متاثرہ ڈاکٹر مہرین کے بیان کے مطابق دن بہ دن جنسی ہراسمنٹ میں اضافہ ہوتا گیا۔ تنگ آ کر متاثرہ نے ڈاکٹر شہزاد کے واٹس ایپ پر بھیجے گئے میسجز کو بطور

Read more

منقش مرغ اور اونی بھیڑ کی حکایت

غریب قلم مزدوروں کی کیا بضاعت ہے۔ سیٹھ صاحب اور ان کے موروثی پرچہ نویسوں کی نگہ نیم باز کے اشارے پر رکھے چراغ ہیں۔ اک پل کی پلک پر دنیا ہے۔ صاحبان محرم راز نے ٹیڑھی آنکھ سے دیکھا تو روٹیوں کے لالے پڑ جاتے ہیں۔ ٹھیک اسی طرح جیسے فیض صاحب جیل گئے تو مشتاق گورمانی کی بن آئی اور سالک صاحب کی سرگوشی سے ”امروز“ میں چراغ حسن حسرت کا چراغ دھواں دے گیا۔ کچھ ہفتے قبل

Read more

سعیدہ گزدر۔ ترقی پسند ادب کا ستارہ

پاکستان میں ترقی پسند خیالات کے داعی ایک ایک کر کے ہم سے بچھڑتے چلے جا رہے ہیں۔ راحت سعید جو ”ارتقا“ ادبی و سماجی مجلے کے بانی ارکان میں شامل تھے اور ترقی پسند تحریک کو جاری رکھنے میں مصروف عمل تھے 23 اکتوبر کو کوچ کر گئے۔ اس کے بعد دو ہفتوں کے اندر بائیں بازو کی سیاست اور ترقی پسند ادب کی مایہ ناز شخصیت سعیدہ گزدر بھی روانہ ہو گئیں۔ اُن کا انتقال 7 نومبر 2024

Read more

پاکستان میں بریسٹ کینسر سے مرنے والی خواتین

ہر گزرے ہوئے سال کو ہم کسی اہم ذاتی یا بیرونی واقعے کے حوالے سے یاد رکھتے ہیں۔ 2024 مجھے بریسٹ کینسر کے حوالے سے یاد رہے گا۔ ویسے بھی ہر سال اکتوبر کے مہینے کو بریسٹ کینسر یا چھاتی کے سرطان کی آگاہی کے مہینے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ٹی وی چینلز پر اینکر حضرات پنک ربن لگا کر بیٹھتے ہیں اور مفید معلوماتی پروگرامز پیش کرتے ہیں۔ خواتین کو بتایا جاتا ہے کہ وہ اپنی چھاتیوں

Read more

باجوے تو جماعتیا ہے اور مرزے تو سرخا

اوروں کا تو علم نہیں لیکن میرے لیے نماز کے بعد مانگی جانے والی دعائیں ایک طے کردہ رٹا گیا تواتر ہیں جن میں سے کچھ منفی کرنا ہو تو کئی ماہ لگ جاتے ہیں اور کوئی اضافہ کرنا ہو تو اسے بھی زبان پہ چڑھتے دن یا ہفتے صرف ہوتے ہیں۔ شاید اللہ کے پاس وقت نہیں ہوتا کہ وہ ریکارڈنگ ہی سن لے اس لیے روز ایک سی دعائیں بڑبڑانا پڑتی ہیں۔ اب اس کو ہی لو کہ

Read more

ہماری ٹیکنالوجی جدید ہو گئی، مگر ہم وہی پرانے لٹیرے ہیں

ہم نے ہمیشہ یہ مانا کہ ٹیکنالوجی انسان کو بہتر اور مہذب بنائے گی۔ جب پہیہ ایجاد ہوا تو ہم نے سوچا کہ زندگی آسان ہو جائے گی۔ جب ٹیلیفون آیا تو ہم نے سمجھا کہ انسانیت قریب ہو جائے گی۔ اور جب ایٹم کی طاقت کو قابو میں کیا گیا تو کہا گیا کہ اب انسان روشنی اور توانائی کے اس سمندر میں امن کی زندگی گزارے گا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ ہم نے ہر ایجاد کو زیادہ

Read more

منشیات کے عادی افراد کی بحالی کا ذمہ دار کون؟

گزشتہ روز مقامی تھانہ کی پولیس چوکی میں نئے تعینات ہونے والے سب انسپکٹر عبدالرؤف سے ملاقات ہوئی۔ گپ شپ کے ساتھ ساتھ زندگی کے تلخ و شیریں تجربات کا تبادلہ جاری تھا کہ ایک انتہائی ضعیف خاتون ایک نوجوان شخص کے ساتھ اندر داخل ہوئی اور رونا شروع کر دیا۔ آتے ہی چوکی انچارج کے سامنے ہاتھ جوڑتے ہوئے فریاد کناں ہوئی کہ میرا بیٹا منشیات کا عادی ہے، اس نے مجھے زد و کوب کیا ہے اور مبلغ

Read more

بچپن کی شرارت یا عمر بھر کا عارضہ۔ اے ڈی ایچ ڈی پہچانیں

پچھلے دنوں میرے چھ سالہ بیٹے کو زندگی کی پہلی چوٹ لگی۔ کیسے؟ وہ اپنے ایک اے۔ ڈی۔ ایچ۔ ڈی ہم جماعت سے کھیل کے دوران بحث میں پڑ گیا۔ جہاں میرے بیٹے نے اپنی پوری ذہنی و جسمانی صلاحیت کا استعمال کر کے اسے زیر کرنا چاہا وہیں اس بچے نے اپنی ذہنی مشکل کے ہاتھوں مجبور ہو کر اس کے سر پر ایک بھاری اسنوکر کی بال دے ماری۔ بہت خون بہا، آنکھ کے اوپر چار ٹانکے آئے۔

Read more

ہمہ یارانِ جامعہ، تلہ گنگ کا اے حمید اور بدلتا سماج – جنریشن زی

دسمبر اس لحاظ سے ثروت مند رہا کہ یکے بعد دیگرے نور احمد جانجھی صاحب بوساطت (محترمی اللہ نواز سموں ) ، تنویر ملک صاحب اور عثمان قاضی صاحب کی ’ہڈ بیتیاں‘ سرکاری قاصدوں کے ہاتھ سے وصول ہوئیں۔ گزشتہ ایک برس سے آس پڑوس والے ”کان بردوش“ ’ڈاکٹر صاحبہ کے نام ایک اور کتاب کا پارسل‘ سے بتدریج آشنا ہو رہے ہیں۔ ”دراز اور تیمو“ کے دور میں یہ بیگانگیٰ شوق! (اُن کی سرد آہیں موسم اور سماعت کو

Read more

جہیز کی کہانی!

شادی کے بعد پہلا گھر شافی ہسپتال کی چھت پہ بنانے کا ارادہ تو کر لیا۔ لیکن سامنے ایک اور مشکل منہ کھولے کھڑی تھی۔ دیکھیے صاحب اگر ہماری کہانیوں میں ہر موڑ پہ ایک اور کہانی جھانکتی ہوئی نہ ملے ہو تو کیا خاک مزا آئے! بہت برسوں سے ہم نے یہ سوچ رکھا تھا کہ جب بھی شادی کا موقع آیا ہم روایتی قسم کا جہیز نہیں لیں گے۔ بات طے ہونے کے بعد جب ہم نے اس

Read more

”سیاسی عدم استحکام“ کا بیانیہ!

کیا پاکستان واقعی کسی ’سیاسی عدمِ استحکام‘ کا شکار ہے یا یہ محض بیانیہ تراشی کے ہُنر کی معجزہ کاری ہے جو ”حقیقتِ ثابتہ“ کے طور پر دِل و دماغ میں بو دی گئی ہے؟ ”عدمِ استحکام“ کے مَرض کی تشخیص کے لئے ریاست کے تین بنیادی ستونوں، انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کی نبض کا جائزہ لینا ہو گا۔ دیکھنا ہو گا کہ کیا ان میں سے کوئی ایک ستون بھی متزلزل ہے؟ کیا یہ خطرہ منڈلا رہا ہے کہ

Read more

انسداد پولیو مہم 2024 : اہل کاروں پر حملے

پاکستان بھر کے 143 اضلاع میں سال 2024 ء کی آخری انسداد پولیو مہم پیر 16 دسمبر سے شروع ہو چکی ہے۔ اس سات روزہ مہم کا مقصد پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں (چار کروڑ سے زیادہ) کو پولیو کے قطرے پلانا ہے تاکہ اس برس رپورٹ ہونے والے 64 کیسز کے بعد اس موذی مرض کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔ یہ مہم نہ صرف صحت عامہ کی بہتری کی علامت ہے بلکہ ملک کے مستقبل

Read more

مذاکرات کہانی: کوئی ایسا نہیں آ کر جو منا لے مجھ کو

پی ٹی آئی نے اپریل 2022 ء میں اقتدار سے محرومی کے بعد جتنی بھی جدوجہد کی اس کا مقصد شہباز شریف کی حکومت کو بائی پاس کرنا اور بالا بالا معاملات طے کرنا تھا مگر وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ اس لیے بعض پارٹی رہنماؤں اور اتحادیوں نے خان کو اپنی حکمت عملی تبدیل کرنے کا مشورہ دیا۔ ان میں بیرسٹر گوہر علی خان اور محمود خان اچکزئی شامل ہیں۔ بیرسٹر گوہر نے ”غیر مشروط اور جامع“

Read more

علمائے قدیم کا ذوقِ موسیقی

اکیسویں صدی کے مذہبی علماء خاصے بدذوق واقع ہوئے ہیں، لگتا ہے لطیف جذبات ان کو چھو کر بھی نہیں گزرے، فنون لطیفہ کے پیچھے ہمیشہ ”ڈانگ آزمائی“ کرتے پائے جاتے ہیں، رقص ان کے نزدیک فحاشی ہے، ڈھول ڈھمکے ان کے نزدیک غیر شرعی ہیں، موسیقی ان کے ہاں حرام ہے، پچھلی صدیوں کے علماء جنھیں یہ بے سرے ملاں اکابر اکابر کہتے نہیں تھکتے وہ تو خاصے اہل ذوق میں سے تھے، ان کے ذوق کا ایک قطرہ

Read more

پائے لاگوں سرکار

اُن کے راجھستان میں اور ہمارے سندھ میں بڑوں کے پیر چھونے کا بہت رواج ہے۔ یہ بات اگر نشست و برخاست کی کسی مجبوری کی وجہ سے ممکن نہ ہو تو دونوں رجواڑے (ریاستوں) میں اس کا زبانی اظہار ضرور کیا جاتا ہے۔ مارواڑی ہاتھ کے اشارے سے ” پائے لاگوں سرکار “کہتے ہیں۔ سندھی چونکہ ویسے بھی بہت محبتیلے اور روّاجی لوگ ہیں وہ بھی ہاتھ جوڑ کر حال احوال کرتے ہیں تو زبان سے یہ ضرور کہتے

Read more

آئینوں کے بازار تک

پاکستان کے تعلیمی نظام میں تین طرح کے سلیبس، مدرسہ میں پڑھایا جانے والا، آکسفورڈ اور سرکاری تعلیمی اداروں میں پڑھایا جانے والا سلیبس رائج پذیر ہیں۔ ان اداروں میں دو اداروں کے نظام تعلیم سے مستفید ہونا اور پھر اعتدال پسندی کی زندگی گزارنا بظاہر ناممکنات میں سے ہے اور بہت کم لوگ متوازن رائے قائم کرنے اور بنیاد پرستی میں مبتلا ہونے سے بچ پاتے ہیں۔ انہوں نے 1976 میں ژوب میں ایک انتہائی غریب گھرانے میں آنکھ

Read more

انیسویں صدی کے یورپ کے اردو سفرناموں پر سرسری نظر

سفر وسیلہ ظفر ہوتا ہے۔ سفر کی کئی اقسام ہیں جیسے تعلیمی سفر تعلیم کے لئے، تبلیغی سفر، تجارتی سفر، سیاسی سفر (یورپ میں ریفیوجی بننا) ، شاہی سفر بادشاہ یا حکمراں کا، جنگی سفر، مہماتی سفر ایڈونچرز کرہ شمالی جانا ماؤنٹ ایورسٹ، تصوراتی سفر چاند یا مریخ پر جانا، ہجرت کا سفر کسی دوسرے ملک چلے جانا، مذہبی سفر حج بیت اللہ یا در گاہ، سفیروں کے سفارتی سفر، ادبی سفر مشاعرے یا لیکچرز، تفریحی سفر۔ سر سید نے

Read more

مار خور کا شکار: جانوروں کے ساتھ ظلم یا مقامی کمیونٹی کا فائدہ

  مارخور ایک پہاڑی چرندہ ہے جو کہ قراقرم، ہمالیہ، ہندوکش اور کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ جانور اس وقت پوری دنیا میں اپنے نسل مٹنے کے خطرے کا سامنا کر رہا ہے۔ مار خور کی پانچ اقسام ہیں جو کہ دنیا کے مختلف ممالک میں پایا جاتا ہے۔ اس وقت پاکستان میں گلگت بلتستان، کشمیر، چترال اور کوہ سلیمان میں ہے۔ گلگت بلتستان میں قدیم زمانے سے لے کر 90 کی دہائی تک مقامی

Read more

کینسر ویکسین کا انقلاب اور دعوت اسلامی کا کرپشن انقلاب

آج کل روس سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے، شنید ہے کہ انہوں نے کینسر ویکسین تیار کرنے کا اعلان کیا ہے، جسے 2025 کے اوائل میں مریضوں کو مفت فراہم کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ ویکسین مختلف تحقیقی اداروں کے تعاون سے تیار کی گئی ہے، پری کلینیکل ٹرائلز میں یہ ظاہر ہوا ہے کہ ویکسین ٹیومر کی نشوونما کو روکنے کی صلاحیت رکھتی ہے، تاہم اس کی افادیت پر کچھ شکوک و شبہات بھی پائے جاتے ہیں۔

Read more

کاش کہ آصف نے ہیلمٹ پہنا ہوتا

میری داڑھ میں شدید درد تھا درد سے جان نکلی جا رہی تھی۔ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیا کروں۔ حالاں کہ گھر کے قریب ہی ایک ڈینٹسٹ کی دکان موجود تھی لیکن وہاں کیوں کر جاتی جیب میں تو پھوٹی کوڑی بھی نہ تھی۔ شام کو گھر والا جو کچھ بھی کما کر لاتا اس سے دال روٹی چل جاتی۔ مہنگائی آسمانوں پر ہے اور کاروباری سرگرمیاں کہیں پاتال میں گم ہیں۔ پیسے آئیں تو کہاں سے آئیں۔

Read more

ابا کے پیٹ پر دو لاتیں

جاوید میرے شوہر کے دفتر میں ہی کام کرتے ہیں وہ دونوں اٹھ گھنٹے جب ساتھ گزارتے ہیں تو دفتری باتوں کے علاوہ بہت ساری ایسی باتیں بھی ہو جاتی ہیں جس میں گھریلو باتیں بھی شامل ہو جاتی ہیں اور وہ باتیں بھی شیئر کر لیتے ہیں جو کہ شاید ہم کسی سے بھی نہ کریں وجہ یہ ہے کہ جب زیادہ وقت آپ کسی کے ساتھ گزارتے ہیں تو آپ اس کے ساتھ بہت زیادہ فرینک ہو جاتے

Read more

جدید پاکستان کی تعمیر اور سمندر پار پاکستانی طبقہ

بہتر مستقبل، تجارت، روزگار اور اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے انسانی ہجرت کا عمل صدیوں یا زمانہ قبل از تاریخ سے جاری ہے۔ آج کی تمام تر علمی و فکری، معاشی و سماجی، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی یا ارتقاء کا عمیق تجزیہ کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ ہر قسم کی دنیاوی ترقی کے پس منظر میں کہیں نہ کہیں ”انسانی ہجرت“ کارفرما نظر آتی ہے۔ تہذیبوں کے ارتقاء میں ہجرت نے پولی نیشن کا کردار ادا کیا

Read more

صوبائی وزیر تعلیم کا دورہ چترال تعلیم یا سیاست

چترال کی خوبصورت وادی میں صوبائی وزیر تعلیم کا حالیہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہوا جب علاقے کے عوام تعلیمی معیار کی بہتری کے حوالے سے بے پناہ امیدیں لگائے بیٹھے تھے۔ لیکن بدقسمتی سے یہ دورہ ان توقعات پر پورا اترتا نظر نہیں آیا۔ وزیر موصوف نے چترال کے تعلیمی اداروں کا دورہ کیا، لیکن یہ زیادہ تر ایک رسمی کارروائی معلوم ہوا۔ اس دورے میں ایسے سکولوں کا انتخاب کیا گیا جو پہلے ہی کسی نہ کسی

Read more

صورتِ حال: پاکستان کی قدیم ترین یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر

ابھی چار دِن ہی گزرے ہیں جب 16 دسمبر 1971 کے سانحے کی یادیں سینے کو چھلنی کر گئیں۔ سانحہ بھی تو قیامت خیز تھا۔ پوری اسلامی تاریخ میں یہ سانحہ کسی بھی اعتبار سے ’سانحۂ بغداد اَور سانحۂ غرناطہ سے کم نہیں تھا۔ نئی نسل اِسے تقریباً بھول چکی ہے اور جن کے کرتوتوں سے یہ حشر برپا ہوا تھا، وہ دَادِ عیش دے رہے ہیں اور اِقتدار کا کھیل کھیلنے میں بدمست ہیں۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا

Read more

” کاغذ“ فیصل خیام کے پہلے شعری مجموعہ ایک ”طبیعاتی“ مطالعہ

کاغذ، بمطابق لغات، قرطاس، پتر، رقعہ، تحریر، دستاویز، مچلکہ، اخبار، اعمال نامہ، خط وغیرہ کے معانی میں مستعمل ہے۔ مقامی طور پر یہ لفظ فیصلے اور ثبوت، حتی کے طلاق نامے کے مترادف بھی سمجھا جاتا ہے ۔ شمس الرحمن فاروقی نے عربی یا فارسی لفظ نہ ہونے پر اس کی جمع کاغذات کی بجائے کواغذ قرار دی ہے۔ کاغذ ابتدائی شکل میں مصریوں نے تین ہزار سال قبل مسیح میں ”پیپرس“ نامی درخت کی چھال اور گودے سے تیار

Read more

پاکستان کا میزائل پروگرام اور امریکی اہلکار کی ’لطیفہ گوئی‘

کسی امریکی اہلکار کے اس دعوے کو ایک لطیفے سے زیادہ اہمیت نہیں دی جا سکتی کہ پاکستان بلیسٹک میزائل کی ایسی قسم تیار کرنے کے قابل ہو گیا ہے جو امریکہ تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس سے جغرافیائی سلامتی کے بارے میں امریکی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ لطیفہ نما تبصرہ کسی اور نے نہیں بلکہ صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی کے نائب مشیر جان فائنر نے کیا ہے۔ یہ بیان دو روز قبل

Read more

کیا ہم اپنی عادتوں کو بدل سکتے ہیں؟

عادت ایک معمول یا طرز عمل ہے۔ ہماری بہت ساری عادتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں ہم غیر ارادی طور پر اپنا لیتے ہیں اور وہ خود بخود سرزرد ہوتی جاتی ہیں۔ ہمارے خیالات، احساسات اور عقائد ہمارے رویے پر اثرانداز ہوتے ہیں اور انسانی رویے لمحہ بہ لمحہ، حالات و واقعات کے مطابق بدلتے رہتے ہیں۔ ہماری کچھ عادات ایسی ہوتی ہیں جن کو ہم بدلنا یا چھوڑنا تو چاہتے ہیں لیکن اس کے لیے خود پر جبر نہیں کر

Read more

افسانہ جوتے: انتون چیخوف

مرکن نامی ایک پیانو کے سر ملانے والا، تازہ منڈے ہوئے زرد چہرے، ناک پر نسوار کا داغ اور کانوں میں روئی ٹھونسے، ہوٹل کے کمرے سے نکل کر راہداری میں آیا اور کپکپاتی آواز میں چلایا: ”خادم! سیمیون!“ اس کے خوف زدہ چہرے کو دیکھ کر شاید آپ سمجھتے کہ اس پر چھت کا پلستر گرا ہے یا اس نے ابھی اپنے کمرے میں کوئی بھوت دیکھا ہے۔ ”سیمیون خدا کو مانو!“ خادم کو اپنی طرف سرعت سے آتا

Read more

ٹانگ تو ٹوٹ گئی نا

کہانی پینتالیس سال قبل کی ہے۔ پیپلز کالونی فیصل آباد میں گھر فروخت کیا تو اس میں لگے فون کو اپنی دکان پہ منتقل کرنے کی درخواست کے ساتھ محکمہ کی اجازت کے مطابق یہ بھی درخواست ڈال دی کہ منتقلی تک کی درمیانی مدت کے لئے فون عارضی طور بند رکھا جائے۔ تین چار ماہ انتظار اور دفتری چکروں کے بعد ایک دن لائن مین آئے اور اور فون کی کیبل فٹ کر فون لگاتے یہ خوش خبری بھی

Read more

یَا اللہ کُرسی سے بچا

میرے بچپن کی سہیلی کی مرحومہ امی جو گورنمنٹ ساہیوال گرلز کالج کی پرنسپل تھیں بتایا کرتی تھیں کہ جب ان کا تبادلہ اسلامیہ کالج کُوپر روڈ لاہور میں ہوا تو وہ باقاعدہ یہ دُعا مانگا کرتی تھیں : ”یا اللہ کُرسی سے بچا!“ کیوں کہ انہوں نے سُن رکھا تھا کہ لاہور میں کسی بھی کالج کی پرنسپل شِپ اختیار کرنا کسی بھی ایمان دار بندے کے لیے جان جوکھوں کا کام ہے۔ وہ صحیح معنوں میں ایک بے

Read more

چلو اچھا ہوا تم بھول گئے

چلو اچھا ہوا تم بھول گئے۔ ایک بھول ہی تھا میرا پیار۔ ویسے تو یہ ایک گانے کے بول ہیں مگر اس کے پہلے بھول پاکستان کی تاریخ میں نہایت ہی اہم سمجھے جاتے ہیں۔ یہ جملہ صرف ایک طنز نہیں، بلکہ ہماری اجتماعی بے حسی، لاعلمی، اور تاریخ سے سبق نہ سیکھنے کا عکاس ہے۔ پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ ہم نے ماضی کی غلطیوں کو یاد رکھنے اور ان سے سیکھنے کے بجائے انہیں بھلا دینے میں

Read more

سی ایم نعیم: اک ستارے میں ہے مکاں میرا

شہر میں اس دانش ور، نقاد، محقق اور مترجم کی موجودگی کی اطلاع ملی تو ملنے کی سبیل ڈھونڈنے لگے۔ تگ ودو کے بعد رابطہ ہوگیا۔ ان سے ملاقات، جس بھی جگہ پر ہوئی، بجلی کو غیر حاضر پایا۔ دیال سنگھ لائبریری میں ان سے ملنے پہنچے تو وہ اندھیرے میں داخلی دروازے سے آنے والی روشنی کی مدد سے لائبریری کارڈ کیٹلاگ دیکھتے پائے گئے۔ پنجاب پبلک لائبریری میں بھی دو ڈھائی دن وہ لوڈ شیڈنگ کے باوجود تندہی

Read more

سانحہ گنانگر شانگلہ

میں نے کل اپنے جسم کو دشمن کی بے رحم گولیوں سے چھلنی ہوتے دیکھا۔ میں نے رات کی تاریکی میں بے بسی سے اپنی جان نکلتے دیکھی۔ میں نے پھر خون میں لت پت اپنی لاش کو دیکھا۔ میں نے اپنے آپ کو شہید ہوتے دیکھا۔ میں نے دیکھا کہ خون میں لت پت میری لاش کو ہسپتال لے جایا گیا وہاں پر میرے زخموں کی مرہم پٹی کی گئی۔ پھر دیکھتا ہوں کہ مجھے غسل دیا جانے لگا

Read more

پنجاب پولیس، سی پی او ملتان اور ایس ایس پی آپریشنز ملتان

  جب ہم انسانی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں تو انسان مختلف طرح کے خدو خال کا شکار دکھائی دیتا ہے کبھی غار میں، کبھی جنگل میں، کبھی صحرا میں اور کبھی کھلی فضا میں جب انسان غار میں رہتا تھا تو اسے کیڑے مکوڑوں سے تحفظ چاہیے تھا جب انسانوں نے جنگلوں کا رخ کیا تو اسے جانوروں سے بچنا ضروری ہو گیا پھر شاید انسان نے سوچا ہو گا کہ ہم سب انسانوں کے ایک جیسے مسائل ہیں

Read more

محبت! انسانی وجود کی تکمیل کا احساس ہے

محبت انسان کا صحت مند اور خوشگوار احساس ہے۔ اگر محبت کا درست تصور اور اس سے وابستہ کیفیات کی بنیادی معلومات حاصل نہ ہوں تو یہی خوبصورت احساس تکلیف، درد، کرب، اذیت اور نفسیاتی بیماری ڈپریشن میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ ویسے ہی ہمارے معاشرے میں محبت کی محدود آنکھ سے تشریح کی گئی ہے۔ جس میں ڈرامائی اور تصوراتی عناصر نمایاں ہیں۔ نتیجتاً معاشرے میں محبت ناکامی، ڈپریشن اور ماتم کی علامت بن گئی۔ پاکستان کے ادب میں

Read more

اداس دسمبر اور راشد سیال

12 دسمبر 2024 کو رضی بھائی کے توسط سے یہ اندوہناک خبر ملی کہ ممتاز مصور، خطاط اور کمپیوٹر گرافکس کے ماہر جناب راشد حسین سیال داغ مفارقت دے گئے۔ میں اس وقت برطانیہ میں موجود ہوں۔ کرسمس کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ انگریز یہ مہینہ جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ بازار میں نکلیں تو دسمبر کا ہر دن عید کا دن معلوم ہوتا ہے۔ لیکن ہمارے لیے یہ مہینہ اداسی کا مہینہ ہے۔ ملتان کے معروف شاعر جناب

Read more

روزمرہ کی نفسیات

معروف مصنف اور ماہر نفسیات ایڈم گرانٹ نے گزشتہ دنوں اپنے فیس بک پیج پر ایک ریسرچ شائع کی، جس میں بتایا گیا کہ ”ہم اسکرین پر پڑھنے کی نسبت کاغذ پر پڑھنے سے زیادہ سیکھتے ہیں۔“ 54 کیس اسٹڈیز اور 1,71,000 افراد پر تحقیق کے بعد یہ ثابت ہوا کہ ہم پرنٹ مواد کو ڈیجیٹل مواد کی نسبت زیادہ گہرائی سے سمجھتے ہیں، بشرطیکہ وہ مواد معلوماتی ہو، کہانی پر مبنی نہ ہو۔ ”کاغذ کا فائدہ ہر عمر کے

Read more

بلوچ دانش سے ایک بھید بھرا مکالمہ

  زندگی میں بہت کم ایسے لوگ ملتے ہیں جن کی سادگی و منکسرالمزاجی پہلی ملاقات میں ہی دل میں گھر کر جاتی ہے۔ جن کے ساتھ گزرا وقت آپ کی زندگی کا اثاثہ اور جن کی شخصیت، ذہانت خوش طبعی اور خوش مزاجی آپ کو زندگی کو دیکھنے، برتنے اور جینے کا ایک نیا سلیقہ و زاویہ دے جاتی ہے۔ جو مشکل حالات کی سختیوں کو بھی مسکرا کر جھیلتے ہیں اور سماجی شعور کو پروان چڑھانے میں اپنی

Read more

پاکستان کی اسلامی شناخت اور سانحہ مشرقی پاکستان کا ایک تنقیدی جائزہ

پاکستان کی ہیئت مقتدرہ نے کثیر اللسان اور متعدد نسلی گروہوں کی حامل پاکستانی ریاست کو متحد اور یکجا رکھنے کے لئے ہی نہیں، بھارت کی غالب ہندو اکثریت کے مقابلے میں پاکستان کی شناخت کو قوی تر بنانے کے لیے بھی، اسلام کو ہی استعمال کرنے کی پالیسی شروع سے جاری رکھی ہے۔ لیکن اس عمل میں اسلامی بھائی چارے، مساوی حقوق، انصاف کی بلا تفریق فراہمی، ایک دوسرے کے لئے ایثار، اور معاشی و سماجی ترقی کے یکساں

Read more

موسم سرما کی اداسی: موسمیاتی تبدیلی کا شکار لاہور

سردیوں کا موسم جادو کا موسم تھا۔ اب سردیوں کی سادہ لذتیں بھی تباہی کا باعث بن چکی ہیں۔ سردیوں میں دھوپ کی گرم آغوش میں ٹہلنے کے دن گزر چکے ہیں۔ اس کی بجائے، اب ہم اسموگ اور آلودگی کے زہریلے مرکب کا مقابلہ کرنے پر مجبور ہیں جو ہوا میں بہت زیادہ موجود ہے۔ موسم سرما کا کبھی صاف آسمان اب اکثر آلودگیوں کی کہر سے دھندلا رہتا ہے، جو ہمیں سورج کی روشنی سے محروم کر دیتا

Read more

غزہ میں جاری موت کا رقص کب تھمے گا؟

سال 2014 اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ چند دن کے بعد نئے سال کا سورج طلوع ہو جائے گا۔ ہم میں سے بیشتر افراد نئے سال کے لئے نئے نئے منصوبے باندھیں گے۔ ایک نئے عزم، امید اور ولولے کے ساتھ ان منصوبوں کی تکمیل میں جت جائیں گے۔ نیا سال بہرحال ایک نئے آغاز اور امید کا استعارہ ہوتا ہے۔ تاہم خیال آتا ہے کہ کیا نیا سال اسرائیلی مظالم کے شکار فلسطینیوں کے لئے بھی امید کا

Read more

میرے ابو کہاں ہے؟ کوئی ہے جو جواب دے سکے

جناب آصف علی زرداری آج کل دوسری بار صدر پاکستان کے منصب پر فائز ہیں۔ جب پہلی بار صدر مملکت کی ذمہ داری نبھا رہے تھے تو اسی دوران بحیثیت صدر پاکستان ان کا ایک بیان یوم آزادی کے موقع پر ایوان صدر سے جاری کیا تھا جو قومی اخبارات میں شائع ہوا تھا۔ نوائے وقت نے اس بیان سے جو شہ سرخی لگائی تھی وہ کچھ یوں تھی کہ ”پاکستان کو ملائیت کی ریاست بنانے کی ہر کوشش مسترد

Read more

ذکر فلسفے سے بیوفائی کا

فلاسفی کو تمام علوم کی ماں کا درجہ حاصل ہے۔ مذہب، سائنس، ریاضیات، فلکیات، تاریخ نویسی چاہے ادب و فن ہو، ان تمام علوم نے فلسفے کے شکم سے ہی جنم لیا ہے فلسفہ کا علم ایک ایسی کشادہ شاہراہ ہے جس کہ ذریعے انسان ذہانت، دانشمندی اور آگاہی کہ دیس میں داخل ہوتا ہے۔ دراصل سچ اور حقیقت کی جستجو اور تلاش ہی انسان کو فلسفے کی جانب راغب کرتی ہے۔ انسان نے جب کبھی بھی فلسفے کی عینک

Read more

سقوط ڈھاکہ: جب دیس بٹا دو ٹکڑوں میں

” نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں“ 16 دسمبر 1971 ء کو پاکستان دولخت ہُوا جس نے پاکستانیوں کے دل لخت لخت کر دیے۔ مسجدوں کا شہر ڈھاکہ ہمارا نہ رہا۔ نا اہلی، کج روی اور عوام سے نا انصافی برتنے کے باعث سقوطِ ڈھاکہ، کا منظر ساری دُنیا نے دیکھا۔ متحدہ پاکستان کا دولخت ہو جانا، تاریخِ پاکستان کا ایک ایسا خوں چکاں سانحہ ہے، جو ہمیشہ لہو کے آنسو رُلاتا رہے گا۔ اس

Read more

عشق کی تقویم اور گوڈیل کا نظریہ حیات بعد الموت

پوسٹ ٹروتھ کے اس ہنگام میں جب کہ معلومات، علم، اور حکمت کے درمیان شناخت کی سرحدیں مٹ رہی ہیں، ہر ذی شعور انسان ایک ان دیکھے وجودی بحران میں مبتلا ہے۔ ترک ناول نگار، الف شفق، کے مطابق بعض اس کا ادراک نہیں کر پا رہے ہیں اور بعض جان بوجھ کر باقی صدیقی کے اس شعر کی جیتی جاگتی مثال بنے ہوئے ہیں : کشتیاں ٹوٹ گئی ہیں ساری اب لئے پھرتا ہے دریا ہم کو مغربی ایشیا

Read more

میرا تن من نیلو نیل

مغل پورہ لاہور میں قتل ہونے والی انیقہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ چکی ہے۔ سر سے پاؤں تک جسم مضروب ہے۔ پڑھ کر دل دہل جاتا ہے کہ مرنے سے پہلے ہی انیقہ کا جسم بری طرح ٹوٹ پھوٹ چکا تھا۔ چکوال میں مرنے والی پروین کا جسم ضربات کی شدت سے نیلا اور پانی میں رہنے کی وجہ سے پھول چکا تھا۔ بھائی کے ہاتھوں تکیہ منہ پہ رکھ کر مرنے والی ارم کی زبان پھول کر

Read more