صدر ٹرمپ کینیڈا سے کیا سلوک کرے گا
صدر ٹرمپ سے ہر طرح کے بیان کی توقع کی جا سکتی ہے۔ مگر شمالی امریکہ کے لوگ اس سے جس بیان کی توقع نہیں کر رہے تھے، وہ کینیڈا کے بارے میں اس کا حالیہ سنسنی خیز بیان ہے۔ اس غیر متوقع بیان نے شمالی امریکہ کی جغرافیائی سیاست کے بارے میں بحث کو پھر سے چھیڑ دیا ہے، صدر نے اپنے حالیہ بیان میں کینیڈا کی امریکہ میں ممکنہ شمولیت کی تجویز پیش کی ہے۔ اس بیان پر
Read more



















































































