ڈاکٹر محمد نواز کنول کی کتاب: دانہ ہائے ریختہ

ڈاکٹر محمد نواز کنول کی کتاب: دانہ ہائے ریختہ ؎ محبت تم سے کی میں نے تمہارے بے وفا ہوتے اگر تم باوفا ہوتے تو میں نے کیا کیا ہوتا دنیا میں جتنے بھی شاعر، نثر نگار، نقاد اور مترجم گزرے ہیں، انہیں بائیں بازو کے نام نہاد نقادوں نے خوب لتاڑنے کی کوشش کی ہے۔ یہ روایت پوری دنیا میں موجود ہو گی لیکن مجھے بالخصوص یہ روایت برصغیر میں زیادہ جانبدار یا غیر جانبدار محسوس ہوئی۔ صورت حال

Read more

When Dreams Come True

پچھلے دنوں جب میں کینیڈا گئی تو ڈاکٹر خالد سہیل سے ملاقات ہوئی۔ میں نے انہیں فون کر کے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تو انہوں نے بہت پرخلوص انداز میں مجھے کھانے کی دعوت دی۔ دن اور وقت طے کرنے کے بعد انہوں نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے امیر حسین جعفری کو بھی دعوت دی ہے جنہیں وہ اپنے ساتھ کے کر آئیں گے۔ مقررہ دن پر خالد سہیل Whitby سے دو گھنٹے کی ڈرائیو کرنے

Read more

نصرت مرزا: پاکستانی صحافی کے دعوے پر انڈیا میں ہنگامہ، ’انڈیا سے خفیہ معلومات پاکستان پہنچائیں‘

انڈیا میں پاکستانی صحافی نصرت مرزا کے اس دعوے نے ہنگامہ کھڑا کرد یا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ انھیں ایک دہائی قبل سابق نائب صدر حامد انصاری نے مدعو کیا تھا اور نصرت مرزا نے انڈیا میں حاصل کی گئی معلومات کو پاکستانی خفیہ اجنسی تک پہنچائی تھیں۔

Read more

ایک کہانی جو ہم سب کی کہانی ہو سکتی ہے

جس رفتار سے دنیا میں احمقوں اور پاگلوں کا غلبہ ہو رہا ہے، اس کی وجہ سے یہ ضروری ہو گیا ہے کہ ہم ایک دوسرے کو کہانیاں سنائیں کہ ہم کون ہیں، کیوں ہیں، ہم کہاں سے آئے ہیں اور کون کون سی چیزیں ابھی باقی ہیں۔ یہ بھی بتایا جائے کہ کون سی چیزیں ناممکن ہو گئی ہیں اور یہ بھی کہ فینٹسی کوئی جعلی یا تجریدی چیز نہیں ہے۔ کچھ کتابیں اس قدر دلچسپ ہوتی ہیں کہ

Read more

پاکستانی فلم انڈسٹری آئیکون: وحید مراد میڈم ٹساؤ میوزیم لندن میں

پاکستانی فلم انڈسٹری کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو وحید مراد ایک ایسے اداکار تھے جو اس انڈسٹری میں رول ماڈل کا درجہ رکھتے ہیں۔ بلکہ وہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے آئیکون ہیں۔ فلم سے دلچسپی رکھنے والے لوگوں میں شاید ہی کوئی لوگ ہوں جو ان کے نام اور کام سے واقف نہ ہوں۔ میرا آج کا یہ آرٹیکل ان کی فلمی زندگی اور خدمات کے حوالے سے نہیں بلکہ ان سے جڑی ایک اہم مہم کے متعلق ہے۔

Read more

ڈاکٹر صفیہ عباد کے مقالے “راگ رت، خواہشِ مرگ اور تنہا پھول” پر تبصرہ

کتاب: راگ رت، خواہش مرگ اور تنہا پھول مصنفہ: ڈاکٹر صفیہ عباد تبصرہ : علی حیدر علوی گزشتہ کئی ورشوں سے جرعہ بہ جرعہ نامعلوم اضطراب مجھے پیتا جا رہا ہے آخرکار اس سے ایک فائدہ ضرور ہوا کہ مجھے اب اپنا اندروں خالی خالی غبارے کی طرح اوپر کو اٹھتا محسوس ہونے لگا ہے۔ حساس طبیعت بڑی مصیبت ہے اس پر آپ کو ایسے دوست جو دشمن کہلانے کے زیادہ مستحق ہیں، کی صحبت میسر آ جائے۔ ایسے ژولیدہ

Read more

دوارکا سلطنت: زیرِ آب گمشدہ شہر کی تلاش جو ’کرشن کی موت کے بعد پانی میں ڈوب گیا‘

انڈیا میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ آج کے شہر دوارکا کے قریب زیر آب اسی نام کے ایک قدیم شہر کو تلاش کر رہے ہیں۔ ماہرین کی کوشش ہے کہ اس شہر کے ایسے حقیقی شواہد ملیں جن سے اس کے وجود کے بارے میں تنازعات ختم ہو سکیں۔

Read more

”آزادی رائے“ کے بھرپور استعمال میں بڑھتے نفسیاتی مسائل

عید کے دوسرے دن ایک اہم اطلاع ملنے کی بدولت بالآخر قائل ہوگیا کہ میں واقعتا دنیا سے کٹ کر گوشہ نشین ہوچکا ہوں۔ ہمارے معاشرے میں چند رویے تیزی سے نمایاں ہورہے ہیں اور میں ان کی بابت قطعاًبے خبر۔عملی رپورٹنگ سے ریٹائر ہوکر کالم نویسی کے بہانے بھاشن دینے کا عادی ہوئے ”صحافی“ کے لئے یہ ہرگز خیر کی خبر نہیں ہے۔ اپنی کوتاہی پرواز سمجھانے کے لئے تاہم پس منظر بیان کرنا ضروری ہے۔ برسوں سے یہ

Read more

بات سرحد پار: اردو اور ہندی میں بی بی سی کی نئی آڈیو سیریز

اس تقسیم کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر بی بی سی اردو اور ہندی کی مشترکہ پروڈکشن ایک خصوصی آڈیو سیریز ’بات سرحد پار: سرحد کے پار بات چیت‘ پیش کی جا رہی جس کے ذریعے ہم اس مشترکہ ثقافت اور ورثے کی ان کہانیوں، یادوں اور باتوں کو کہنے اور سننے جا رہے ہیں۔

Read more

مظہر کلیم ”عمران سیریز“ کے حوالے سے تنقید کا نشانہ کیوں؟

مظہر کلیم ایک نامور ادیب تھے۔ انہوں نے بچوں کے لیے بہت سے ناول لکھے جن میں چھن چھنگلو، چلوسک ملوسک اور آنگلو بانگلو سیریز اہم ہیں لیکن ان کی وجہ شہرت ”عمران سیریز“ ہے۔ عمران سیریز کے حوالے سے انہیں بہت زیادہ سراہا جاتا ہے اور اسی حوالے سے تنقید کا نشانہ بنانے والوں کی بھی کمی نہیں۔ انہوں نے ساٹھ کی دہائی کے آخری برسوں میں لکھنا شروع کیا اور 2018 تک تادم مرگ پوری توانائی سے لکھتے

Read more

”آزادیٔ رائے“ کے بھرپور استعمال میں بڑھتے نفسیاتی مسائل

عید کے دوسرے دن ایک اہم اطلاع ملنے کی بدولت بالآخر قائل ہو گیا کہ میں واقعتاً دنیا سے کٹ کر گوشہ نشین ہو چکا ہوں۔ ہمارے معاشرے میں چند رویے تیزی سے نمایاں ہو رہے ہیں اور میں ان کی بابت قطعاً بے خبر۔ عملی رپورٹنگ سے ریٹائر ہو کر کالم نویسی کے بہانے بھاشن دینے کا عادی ہوئے ”صحافی“ کے لئے یہ ہرگز خیر کی خبر نہیں ہے۔ اپنی کوتاہی پرواز سمجھانے کے لئے تاہم پس منظر بیان

Read more

ایک تھا منٹو۔ ایک ہوا منٹو

کاملان فن جستجو ادب میں محو، شعور کی رو اور ادب کی خدمت گزاری میں ہمہ تن مشغول عمل دکھائی پڑتے ہیں۔ قدیم ایتھنز نے بلا شبہ مغربی ادب کو شعور کی ارتقاء سے روشناس کرایا، اور بڑے بڑے فنکار اور ادیب پیدا کیے۔ ان ادیبوں نے ادب کی مختلف جہات یعنی اصناف کو بروئے کار لاتے ہوئے کلاسیک انواع کے فن پارے پیش کیے۔ وہیں مشرق نے بھی ادب کی خاص طور پر پذیرائی کی اور بڑے مایہ ناز

Read more

آصف عمران کا افسانوی مجموعہ: لوح تحیر

  افسانہ نگاری اصناف نثر کی مقبول ترین صنف ہے۔ یہ صنف نہ صرف دلچسپی کا محور ہے بلکہ اثر پذیری کے اثرات سے بھی بھرپور ہوتی ہے۔ جو وحدت تاثیر سے لے کر زمان و مکان تک خیالات کی عکاسی کرتی ہے۔ کسی نقاد نے کیا خوب کہا ہے۔ افسانہ فکری داستان ہے جس میں کسی خاص واقعہ یا کردار پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔ اس کا بیانیہ انداز جس قدر شگفتہ ہو یہ اسی قدر اثر قبولیت پیدا

Read more

۔ احمد ندیم قاسمی (ماہ و سال کے آئینے میں)

ولادت : 20 /نومبر 1916 ء رحلت۔ 10 جولائی 2006 تحریر و تحقیق:۔ ظفر معین بلے جعفری حیات و معاملات حیرت سے جو یوں میری طرف دیکھ رہے ہو لگتا ہے کبھی تم نے سمندر نہیں دیکھا آنس معین خاندانی نام : احمد شاہ ادبی نام : احمد ندیم قاسمی تخلص: ندیم والد کا نام : پیر غلام نبی عرف نبی چن (وفات 1924 ء) ولادت : 20 /نومبر 1916 ء مقام : انگہ، تحصیل خوشاب، ضلع سرگودھا، پنجاب سن۔

Read more

"اکیسویں صدی اردو میں فکشن کی صدی ہوگی” گوپی چند نارنگ

انٹرویو : خالد سہیل گوپی چند نارنگ اردو کے مایہ ناز ادیب ’نقاد اور مقرر تھے۔ پچھلے دنوں وہ فوت ہو گئے۔ میں نے کئی برس پیشتر کینیڈا میں ان کا انٹرویو لیا تھا۔ میں نے نعیم اشرف سے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے بڑی محبت سے اس انٹرویو کو میری کتاب۔ پگڈنڈیوں پہ چلنے والے مسافر۔ سے ٹائپ کر دیا۔ اب میں اسے‘ ہم سب ’کے قارئین کے سامنے فخر سے پیش کر سکتا ہوں۔ یہ انٹرویو

Read more

احمد اقبال صاحب! ایک ادیب سے اس سنگدلی کی توقع نہ تھی

کتنے مرد شعرا جنہوں نے ٹرین سے کٹ کر خود کشی کی۔ کس نے ان کے اعمال کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ کتنے ادیب اور شعرا قتل ہوئے۔ کس نے ان کے جان سے جانے کی وجہ ان کی بد کرداری قرار دی۔ مگر سارا شگفتہ آج بھی معتوب ٹھہرتی ہے۔ سیمیں درانی ایک ادیبہ شاعرہ کی اندوہناک موت پر شدید غم و غصے میں کی گئی پوسٹ پر ایسے ظالمانہ تبصرے کسی ادیب کے نہیں ہو سکتے۔ لیکن یہ تبصرے

Read more

تو کیا اب اس چوری کے ایڈیشن پہ آٹو گراف دینا پڑے گا مجھے؟ (قرۃالعین حیدر)۔

”۔ تو کیا اب پاکستان میں چھپے ان چوری کے، پائریٹڈ ایڈیشنز پہ آٹو گراف دینا پڑے گا مجھے؟“ اردو کی نام ور ادیبہ قرۃالعین حیدر یعنی عینی آپا میرے ہاتھ سے اپنی کتاب لیتے ہوئے مسکرا کر کہہ رہی تھیں۔ اب بھلا میں کیا کہتا۔ عینی آپا سے گفتگو کا وقت اسی روز برلن میں منعقدہ انٹرنیشنل اردو سیمینار کے ظہرانے کے بعد طے کیا تھا۔ جب وہ ایک جرمن ٹی وی صحافی سے ”دو دو ہاتھ“ کر کے

Read more

نشور واحدی، اردو کے آخری رومانوی شاعر

ترا کام سیر مدام ہے نہ کہ گلستانوں میں ٹھہرنا یہ کلی کلی کے فریب میں تو کہاں سے باد سحر پڑی تجھے کیا ہو قدر ملال کی تو ہے نا رسیدۂ زندگی جو بہت پھرے ہیں گلی گلی تو جبیں پہ گرد سفر پڑی نشور واحدی ( 1912۔ 1983 ) یوپی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے جونپور میں عربی اور فارسی اور الہ آباد میں اردو کی تعلیم حاصل کی اور کانپور میں عربی اور فارسی کی تعلیم بھی

Read more

امجد اسلام امجد: عالمی شہرت یافتہ شاعر اور ڈرامہ نگار

امجد اسلام امجد پاکستان کے ان لیجینڈری ادیبوں میں سے ہیں جن کے آگے خود شہرت محتاج ہے! وہ ہمیشہ تخلیقی کام کرتے آگے بڑھتے رہے اور کہتے رہے ہیں اور بلائیں لیتی شہرت ان کے پیچھے بھاگتی دوڑتی رہی ہے۔ انہوں نے کبھی پلٹ کر بھی شہرت کی طرف نہیں دیکھا۔ وہ محض اپنے اعلی، منفرد اور غیر معمولی تخلیقی عمل میں مصروف رہے ہیں۔ جن کی قلم سے تخیل اور تخلیق کا بہتا سمندر موجزن رہا اور یہ

Read more

تخلیق کاروں کے حصول منزل کی داستان: ’گہر ہونے تک‘

”زندگی میں ہر وقت حوصلہ بڑھانے والے لوگ آپ کے قریب نہیں ہوں گے مگر ، اگر کتاب سے آپ کی دوستی ہے تو “ گہر ہونے تک ”کبھی بھی آپ کا حوصلہ ٹوٹنے نہیں دے گی۔ ایک قاری اور لکھاری کی حیثیت سے یہ میرا آپ سے وعدہ ہے“ ۔ یہ الفاظ ہیں پاکستان کی قلم کار صوفیہ کاشف کے جو انہوں نے اپنی کتاب ”گہر ہونے تک“ کے پیش لفظ میں تحریر کیے ہیں۔ اس قدر اعتماد ظاہر

Read more

غیاث الرحمان سید کا ناول: ڈھولو دگڑو ڈوم

ایسا بہت کم ہوتا ہے جب آپ کچھ پڑھنا شروع کرتے ہیں اور پڑھتے ہی چلے جاتے ہیں، کہانی کی بنت، جادو بھرے الفاظ، تجسس اور روانی آپ کو اس قدر بہائے لئے چلی جاتی ہے کہ آپ کتاب کو ختم کر کے ہی دم لیتے ہیں اور جب آپ ٹھہرتے ہیں تو سرد آہ بھرتے ہیں اور یہ کہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ واقعی لکھنے والے نے کیا فن کاری کا مظاہرہ کیا ہے۔ غیاث الرحمان سید

Read more

سیاسی بحث، جعلی خبریں اور نفرت انگیز پوسٹس۔۔۔ فیملی واٹس ایپ گروپس سے پریشان لوگ کیا کریں؟

جو اپنی فیملی واٹس ایپ گروپس میں اپنے رشتہ داروں کی سخت گیر، جنونی، فضول، نفرت انگیز، غیر سائنسی، غیر منطقی اور خواتین مخالف پوسٹس کی وجہ سے خوفناک تناؤ سے گزر رہے ہیں میں ان لوگوں سے ایک بات کہنا چاہتی ہوں۔ براہ کرم گروپ چھوڑ دیں۔

Read more

لیفٹ کی سیاست: وہ جو ہم کو یاد نہیں

موجودہ سیاسی منظر نامے میں جہاں ایک جانب رجعتی اخلاقی حقیقتیں ہر دوسری جماعت کا منشور ہیں تو دوسری جانب دم توڑتی نظریاتی سیاست اپنی باقیات پر یاس ہے۔ پبلک ڈسکورس کا محور بنیادی اکثریتی مسائل ہونے کی بجائے ایسے بناوٹی وسوسے ہیں جو عوام کے شعوری وجود پر مسلط کر دیے جاتے ہیں۔ لوگوں کی سیاسی سماج کاری میں کارفرما عوامل نظریے سے یکسر خالی ہیں، بلکہ ان کی جگہ ایک مخصوص قسم کی مذہبی اور سماجی تشریح نے

Read more

فیض احمد فیض کی بیٹی منیزے ہاشمی کا انٹرویو: 'فیض صاحب تو لوگوں کے تھے۔۔۔ بطور باپ میں نے انھیں ان کی زندگی کے بعد جاننا'

منیزے ہاشمی اپنے والد کی مقبولیت اور ان کے ساتھ وقت گزارنے کی خواہش پر بتاتی ہیں کہ ‘ان کی زندگی میں تو جب بھی ہم ابا کا وقت لینے کے لیے ان کے پاس جاتے تھے تو لوگوں نے انھیں گھیرا ہوتا تھا اور مختلف سولات کر رہے ہوتے تھے کہ فیض صاحب اس ملک کا کیا ہوگا؟ سیاست میں کیا ہو رہا ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ ہم اکثر وہاں سے بھی کافی کچھ سیکھ لیا کرتے تھے۔

Read more

صحافت برائے فروخت

مجھے اس کی تلاش میں کئی برس بیت گئے ہیں۔ کیونکہ مجھے اس کی یاد بہت ستایا کرتی ہے۔ اس کی تلاش میں وطن عزیز کے تمام اخبارات و جرائد کے دفاتر چھان مارے۔ بڑے نامی گرامی میڈیا ہاؤسیز کھنگال ڈالے۔ مگر مجھے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ مجھے کہیں نظر نہیں آئی۔ قارئین میری یہ تلاش کسی حسین دوشیزہ کی نہیں ہے۔ بلکہ میں جس کی تلاش میں در بدر پھر رہا ہوں، میری اس تلاش کا نام

Read more

میرا پڑھنے لکھنے کی طرف رجحان کیسے ہوا؟

میں سوچتا ہوں کہ انسان کو وقت کے ساتھ اپنا مقصد حیات طے کرنا پڑتا ہے۔ اس کے دو طریقے ہیں ؛ ایک یہ کہ انسان طے شدہ نظام حیات کو قبول کر لے، جیسے کسی مذہب کے اصولوں کو دل و جان سے مانتے ہوئے انسان اپنی زندگی کے ماہ و سال اس کے بتائے ہوئے طریقوں سے گزار دیتا ہے، دوسرا یہ کہ انسان غور و خوض سے اپنے رجحانات کا جائزہ لے اور ان کے مطابق اپنی

Read more

میری محبوباؤں کی کہانیاں

  میں جب اپنی پہلی محبوبہ کی زلف گرہ گیر کا اسیر ہوا تو وہ لڑکپن کا زمانہ تھا۔ ہم کشمیر کے دور دراز پہاڑی علاقے میں واقع ایک گورنمنٹ کے اردو میڈیم اسکول میں پہلی دفعہ ملے تھے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے اس اسکول کی عمارت پتھروں سے بنی تھی۔ پہلی جماعت سے لے کر چھٹی جماعت تک بچے ٹاٹ پر بیٹھ کر پڑھتے تھے اور سرکنڈے کی قلم سے لکڑی کی تختی پر لکھتے تھے۔ چھٹی جماعت

Read more

گورنمنٹ اسلامیہ کالج 1972 تا 2022 ء

1972 ء میں یہ تعلیمی ادارہ گورنمنٹ اسلامیہ کالج بن چکا تھا۔ تمام اساتذہ جو انجمن اسلامیہ کی انتظامیہ کے تحت اس کالج میں کام کر رہے تھے ان کو بھی مستقل ملازم بنا دیا گیا۔ اب وہ اس کالج میں حکومت پنجاب کے ملازمین تھے۔ ان اساتذہ کے لئے جو انجمنوں کے تحت چلنے والے اداروں میں کام کر رہے تھے جب وہ گورنمنٹ ملازم بن گئے تو ان کے لئے ایک خاص لفظ ”نیشنلسٹ کیڈر“ استعمال کیا جانے

Read more

گینجی کی کہانی: اردو ادب میں گراں قدر اضافہ

داستان گوئی کا فن حقیقی کہانی ہر مبنی ہو کہ افسانوی واقعہ پر ، جزو ادب و ثقافت ہے اور ثقافت کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی کہ خود زندگی۔ کہانی زندگی کا عکس ہے اور یہ عکس جب تاریخ کی در و دیوار کے اندر جھانکنے سے دیکھا جائے گا تو کہانی و زندگی ایک بہتے دریا کے دو کنارے معلوم ہوں گے۔ زندگی کی ہلچل معروضیت کے جس نہج پر ہوگی شعور کی بلندی بھی اسی سطح

Read more

رائے محمد خاں ناصر: پنجابی بولی کی پراسرار روایتوں کے امین

رائے محمد خاں ناصر پنجابی زبان و ادب کے دور حاضر کے نمایاں ترین ناموں میں سے ایک ہیں۔ دور حاضر کی شرط صرف اس لیے کہ وہ ہمارے درمیان موجود ہیں، وگرنہ ان کا اصل درجہ زمانی مکانی لاحقہ کی محتاج نہیں۔ یقیناً وہ پنجابی شاعری کی روایت میں تاریخ ساز مقام اور نام کے حامل ہیں۔ ان کی شاعری کا مضموں اور ان کی ذات کی بنت دونوں کی تفہیم ایک تہذیبی منطقے کی حدود و رقبہ اور

Read more

کتاب دل

کہتے ہیں کہ شاعروں کو الہام ہوتا ہے۔ اکثر شاعر تو آورد سے بھی کام لیتے ہیں۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ الہام یعنی آمد اور آورد ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ اسی آمد اور آورد کے تناظر میں ہی افلاطون نے شاعروں پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ، شاعر لوگ عوام اور معاشرے کو گمراہ کرتے ہیں۔ اس نے یہ بھی کہا کہ اس کی مثالی ریاست میں شاعروں کے لیے جگہ نہیں ہوگی۔

Read more

کچھ امریکی مریضوں کی باتیں

ڈاکٹر صاحب، میری جنسی اختلاط کی خواہش بہت کم ہوتی جا رہی ہے۔ میں پریشان ہوں، کوئی حل بتائیں؟ یہ سوال میرے امریکہ میں مقیم ڈاکٹر دوست سے کسی تیس یا چالیس سالہ مرد نے نہیں بلکہ ایک 72 سالہ امریکی خاتون نے پوچھا تھا جو اپنے طبی معائنے کے لئے میرے ڈاکٹر دوست کے پاس آئی تھی۔ اس عورت کی آمد کا مقصد اور سوال سن کر کچھ لمحوں کے لئے میرا دوست کرسی سے گرتے گرتے بچا۔ پھر

Read more

کیا بابا اشفاق احمد اور ممتاز مفتی روحانیت کے نام پر کہانیاں گھڑا کرتے تھے؟

روحانیت کیا ہے؟ صوفی کسے کہتے ہیں؟ واردات قلبی کس چڑیا کا نام ہے؟ کشف و کرامات کی حقیقت کیا ہے؟ کیا بابے کوئی ماورائی مخلوق ہوتے ہیں؟ کیا روحانیت کے پراسرار قسم کے پیکج کو جسے ماورائے عقل یا پہیلی نما اصطلاحات کے ذریعے سے پیش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اسے عقلی، تجرباتی یا مشاہداتی بنیادوں پر پرکھا جا سکتا ہے؟ یہ وہ بنیادی سوال ہیں جو روحانیت یا تصوف پر کھڑے ہوتے ہیں اور جو کوئی

Read more

دلبر چچا کا چاپڑ

یہ نصف صدی پہلے کا مضمون ہے جو نصف صدی بعد باندھا جا رہا ہے۔ تب کلو نے سیر کو بے گھر نہیں کیا تھا۔ تب بھینس کا گوشت کوئی نہیں کھاتا تھا۔ ہوتا ہو گا بیف اور مٹن بھی کہیں نہ کہیں۔ پر ہمارے ہاں بڑے کا مطلب گائے یا بچھیا کا گوشت اور بکرے کا گوشت چھوٹا کہلاتا تھا۔ دلبر قریشی کے چھ ضرب چار کے چوبی کھوکھے پر ٹنگا مستطیلی گتا ہوا سے پھڑپھڑاتا رہتا جس پر

Read more

قدیم عرب شاعری میں کھنڈرات کا استعارہ آج عالمِ عرب کی تباہی کا استعارہ بن گیا ہے

قدیم عرب شعراء نے کھنڈرات کے استعارے سے اپنی ناکام محبت اور ہجر کے درد کا اظہار کیا، لیکن جدید دور کے عرب شعراء حالیہ جنگوں سے تباہ ہونے والے عرب شہروں کی تکلیف کے بیان کے لیے کھنڈرات کے استعارے کو استعمال کر رہے ہیں۔

Read more

ایک مرد قلندر: حکیم سید احمد خاں

طارق شاہین کے شعر میں تحریف کے لیے معذرت! آپ سید میاں سے ملیے گا آدمی کیا ہے ایک قلندر ہے حکیم سید احمد خاں کو دیکھیے تو جسم کوئی بھاری بھرکم نہیں، بچشم ظاہر اوسط ڈیل ڈول کے عام سے فرد معلوم ہوتے ہیں، مگر اس جثے میں بلا کی تو انانی ہے جو ہر وقت انہیں متحرک رکھتی ہے۔ زیب و زینت اور خورد و نوش کے تکلفات سے بے نیاز ہیں، شاید ان کاموں کے لیے فرصت

Read more

ابو کی چند یادیں اور باتیں

آج چھ جولائی کا دن میری زندگی کا سب سے غمگین دن ہے۔ اسی دن کو میرے ابو مجھے ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر اس دنیا سے چلے گئے تھے۔ ہمارے ابو ہمارے لئے سب کچھ تھے دنیا کا ہر رشتہ دنیا کا ہر سکوں ہمیں اپنے ابو سے ہی ملتا تھا۔ دنیا کے ہر دکھ ہر پریشانی کا حل ہمیں اپنے ابو سے ہی ملتا تھا۔ پردیس میں رہ کر مجھے اپنے ابو سے دور رہنا پڑا۔ جس کا

Read more

علامہ اقبال کے افکار پرمولانا جلال الدین رومی کے اثرات

اردو اور فارسی شاعری دونوں زبانوں پر تنوع افکار اور ثروت تصورات میں کوئی اقبال کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ فلسفہ جدید اور قدیم، اسلامی اور غیر اسلامی تصورات، معاشرتی سیاسی، اور اخلاقی مسائل جیسے تمام موضوعات کو اقبال نے اپنی شاعری میں برتا۔ مولانا روم کی مثنوی معنوی اور اقبال کی شاعری میں یہ بات مشترک ہے کہ دونوں اپنے اصل کی طرف لوٹ آتے ہیں۔ اقبال کی شاعری میں بعض میلانات بہت واضح ہیں۔ خودی اقبال کا خاص

Read more

لاہوری کھابے

لاہور کا نام جب بھی دماغ کے دریچوں میں ہلچل مچاتا ہے تو علم و ادب، سیاست، تاریخ اور دیسی کھابے بھی اس کی شہرت کو چار چاند لگاتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ لاہور کے لوگوں کو زندہ دلان کہنے کے ساتھ ساتھ خوش خوراک بھی کہا جاتا ہے اور انہیں پہلوان کا لقب دیا جاتا ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں سینکڑوں جگہیں ایسی ہیں جہاں آپ کو منفرد، لذیذ اور شہرت یافتہ کھانے ملتے ہیں جن میں مچھلی،

Read more

انقلاب کا کپا لڑھک چکا!

ایک دن ہم ایڈیٹر صاحب کے یہاں بیٹھے تھے کہ ان کے ایک دوست تشریف لائے۔ وہ کچھ دیر بیٹھے ہوں گے کہ ایڈیٹر صاحب نے ان سے فرمائش کر دی، قبلہ فلاں موضوع پر کچھ لکھ دیا جائے۔ قبلہ نے بھی حامی بھر دی۔ کچھ دیر سوچتے رہے، پھر کاغذ قلم منگوایا اور تیز تیز لکھنا شروع کر دیا۔ جب لکھ چکے تو جو لکھا گیا تھا اس کا طے شدہ موضوع سے کوئی دور کا بھی تعلق نہیں

Read more

کیا آپ نے زندگی میں ایک سے زیادہ محبت کی ہے؟

بہت سے مشرقی مرد اور عورتیں اپنی پوری زندگی میں صرف ایک سچی محبت کرنے اور صرف ایک محبوبہ رکھنے کے قائل ہیں۔ وہ شاعر محبت احمد فراز کے ہم خیال ہیں جو فرماتے ہیں ؎ ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فرازؔ لیکن مشرق میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو نہ صرف ایک سے زیادہ محبتیں کرتے ہیں بلکہ اسے عمر بھر بڑی خوش اسلوبی سے نبھاتے بھی ہیں۔ ان کی نگاہ میں محبت صرف رومانوی محبت

Read more

Will You Marry Me?

”کیا آپ مجھ سے دوسری شادی کریں گی؟“ ”دوسری؟ آپ کی تو ابھی پہلی نہیں ہوئی؟“ ”پہلی تو ہماری ذات میں خاندان میں ہی ہوتی ہے۔ مگر مجھے آپ جیسی بیوی چاہیے ”۔ ”تم بھی سنگل ہو، میں بھی سنگل ہوں۔ ہمارے آئیڈیاز بھی ملتے ہیں تو ہمیں ایک ہو جانا چاہیے“ ”میرے خیال میں آپ کے قدموں تلے میرے بچوں کی جنت ہے“ ”میں آپ کو اپنی حوروں کی ملکہ بنانا چاہتا ہوں“ ”میں ویسے سوچ رہا تھا کہ

Read more

آخری رات

مارچ 1994 کی یہ آخری رات تھی۔ سامنے کے کمرے میں ایک ٹرنک پڑا تھا۔ ٹرنک میں ایک فہرست تھی۔ ساٹن کے دو عدد پتلون، کے ٹی کی سفید قمیضیں (جو اس شام، مغرب سے ذرا پہلے، نصیب درزی کا لڑکا دے کر گیا تھا) ، سروس کے آکسفورڈ پیٹرن جوتے اور تین تالے وغیرہ وغیرہ۔ یہ سب سامان، سلیقے سے ٹرنک کے آس پاس دھرا تھا۔ کمرے میں جدائی، نئے سامان اور مارچ کے اواخر کی نیم گرم سی

Read more

رشی خان کا آدھا انسان

میں رشی خان کو نہیں جانتی ہوں۔ نہ ہی پہلے میں نے ان کی شاعری یا نثر پڑھی ہے مگر جب ان کے پبلشر نے ان کی کتاب ”آدھا انسان“ مجھے بھجوائی تو ان کا تعارف پڑھ کر ایک حیرت انگیز خوشی ہوئی۔ یہ تو اپنے قبیلے کے ہی نکلے۔ انجینئرنگ چھوڑ کر لکھنے لکھانے کی طرف آئے۔ ان کی صحافت کی وجہ سے ضیا الحق کے دور میں ان پر ایسے ”بھاری“ مقدمات بنائے گئے جن میں انہیں موت

Read more

جوش خطابت یا شوق غلاظت

ایک وقت تھا کہ میدان سیاست میں تعلیم یافتہ اور ذہین شرفا ہی اترا کرتے تھے، شاہی نظام میں بھی حکمران اور وزراء کے لئے حصول علم لازم و ناگزیر تھا۔ شہزادوں کے اتالیق اور اساتذہ انہیں تاریخ، ادب، شاعری، اخلاقیات، رعایا کا مزاج، رسوم و رواج، ان کے مسائل، طریقۂ حکمرانی، ڈپلومیسی، سیاسی داؤ پیچ، ملکی قانون، امور سلطنت، مختلف مذاہب کی تاریخ و شرع پڑھایا اور سمجھایا کرتے تھے۔ وزیر و مشیر بھی اسی طرح صاحب علم ہوتے

Read more

جنرل باجوہ کا ڈنڈا اور ففتھ جنریشن وارفیئر کا انجام

سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی اسی فوج کی کمان اب پتہ نہیں کس کے ہاتھ میں ہے لیکن اس میں ایسی بغاوت پھیلی ہے کہ جن ناموں سے یہ کبھی حامد میر کو پکارا کرتے تھے اب وہی ناشائستہ اور بھدے الفاظ ہمارے سپہ سالار کے خلاف استعمال ہوتے ہیں: محمد حنیف کا کالم

Read more

ہمارے تین بڑے مسئلے – مکمل کالم

اچھے وقتوں کی بات ہے، جب ہمارے پاس فراز، ندیم اور منیر نیازی ہوا کرتے تھے، ان دنوں کا ایک واقعہ یاد آ گیا۔ یہ لوگ عالمی مشاعرے میں شرکت کے لیے امریکہ جا رہے تھے، دوران پرواز منیر نیازی نے مشروب خاص کچھ زیادہ ہی پی لیا، جہاز جب نیویارک کے ہوائی اڈے پر اترا تو نیازی صاحب مکمل طور پر ’آؤٹ‘ ہو چکے تھے، انہیں نیم غنودگی کے عالم میں ائر پورٹ سے نکال کر ٹیکسی میں بٹھایا

Read more

نئے پکوان: مخلوط پلاؤ، نیوٹرل گوشت، کفایتی کوفتے

یوں تو کھانے کی ترکیبوں کے نام پر ہمیں بس چند ہی ترکیبیں آتی ہیں جیسے جہاں تنبو گڑا اور دری بچھی دیکھنا وہاں بیٹھ کر مرحوم کی قبر بند ہونے اور بریانی کی دیگ کھلنے کا انتظار کرنا، عزیزواقارب کے گھر عین کھانے کے وقت نازل ہوجانا اور بیگم سے اپنی بہن کے گھر پکنے والی بریانی کی برائی کرتے ہوئے کہنا ”مجھے تو بس تمھارے ہاتھ کی بریانی پسند ہے، آج بنا لو“ رہیں پکانے کی ترکیبیں ہم

Read more

الٹ پلٹ

ہمارے ملک کی حکومت اور سیاست ستم ظریفی کے مترادف ہیں۔ جو ہو رہا ہے اور نظر اس کے الٹ آئے، جو ہمارے سامنے ہو مگر حقیقت اس کے بر عکس ہو اسے پاکستان کی سیاست یا ستم ظریفی کہتے ہیں۔ ستم ظریفی صورتحال کی بھی ہوتی ہے کردار کی بھی پلاٹ کی (یہ پلاٹ کی ستم ظریفی ملک ریاض کے پلاٹوں والی بھی ہے کہ جنہوں نے لئے انہوں نے ستم ظریفی کی) بھی اور کہانی کی بھی۔ سب

Read more

خواتین میں ہیجان شہوت: سگمنڈ فرائڈ کے تخلیق کردہ غلط مفروضے جو آج بھی ہزاروں خواتین کو متاثر کر رہے ہیں

سگمنڈ فرائڈ کی تحقیق ’جنسیت کے نظریہ پر تین مضامین‘ سنہ 1905 میں شائع ہوئی اور ان پر 1925 میں اس کے آخری ایڈیشن تک کئی بار نظر ثانی کی گئی۔ اپنی تحقیق میں انھوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ ایک بالغ اور صحت مند عورت کے لیے جنسی لذت اور ہیجان شہوت کا مرکز اندام نہانی ہوتا ہے۔

Read more

پیوما (1)

کراچی شہر کی اس مصروف شاہراہ پر گزرتے ہوئے شور مچاتے ٹریفک اور سائبریا کی کوئٹہ کے راستے آنے والی یخ بستہ ہواؤں کی ٹھنڈک سے بے نیاز ململ کے اجلے، سفید کرتے سے دل کو برماتی، بادلوں میں چھپے چاند کی مانند جھلملاتی جھاگ کی طرح ملائم Bordelle کی مشہور، سیاہ شیلف۔ برا پہنے، وہ جو دل نشین و جواں سال خاتون میری جانب پشت کیے بیٹھی ہیں، ان کا نام بینش مزمل واحدی ہے۔ ان کی نگاہیں اس

Read more

شعری مجموعہ ”سخن جاگ رہا ہے“ کا جمالیاتی تجزیہ

میرے ادراک میں شعر و سخن اذہان و قلوب کو سیراب کرنے والی وہ مشق ہے جسے جتنا زیادہ دل جمعی، محسوسات اور جذبات کی قوت سے معمور ہو کر بیان کیا جائے اس کا وصف و وزن اسی قدر بڑھتا چلا جاتا ہے۔ کیونکہ سوچ ایک فطری ہم آہنگی کا نام ہے اس کا جتنا زیادہ مثبت ریاض کیا جائے یہ اسی قدر اپنی قدر و قیمت کا لوہا منوا لیتی ہے۔ چونکہ سچائی انمٹ ہے اسے جتنا مرضی

Read more

ایف سی کا ادبی منظر نامہ

ادب کا تعلق بڑا ہی گہرا اور پر تاثیر انسانی زندگی سے ہے۔ اس کو ابتدائی کائنات سے ہی بڑا معتبر قرار دیا گیا اور حقیقت میں یہ ہے بھی۔ وہ ادب ہی تھا جس نے مٹی کے پتلے میں دم پھونکا اور جیتی جان قرار دیا۔ وہ ادب ہی تھا جس نے چیزوں کے نام رکھے اور وہی نام قرار پائے۔ وہ ادب ہی تھا جس نے کہا ہو جا تو وہ چیز تخلیق ہو کر سامنے آ کھڑی

Read more

کلاس روم کی فضا اور مکالمہ

کل کچھ کالج اور یونیورسٹی کے اساتذہ کا بیانیہ سننے کا ایک موقع ملا۔ جس بیانیے کی مجھے کماحقہ ہی امید نہ تھی۔ موضوع یہ تھا کہ ”معاشرے میں اجتماعی مکالمے کی زوال پذیری“ ۔ وہاں پر موجود اساتذہ کا تعلق ڈائریکٹ کلاس روم کے ساتھ تھا تو وہ لوگ اپنی سلطنت کے طور پر وہاں مکالمے کا گھمسان ڈلوانا چاہتے تھے۔ یہ معاملہ ایک بہت عجیب صورت حال اس وقت اختیار کر گیا جب تمام اساتذہ جو کہ یہ

Read more

حامد یزدانی کے خاکی تھیلے میں چھپے راز

اصحاب کہف گہری نیند سے جاگے اور کچھ خریدنے بازار گئے تو انہیں شہر کے لوگوں نے بتایا کہ ان کے سکے پرانے اور متروک ہو چکے ہیں۔ یہ بات سن کر اصحاب کہف کو اندازہ ہوا کہ وہ ایک طویل عرصے تک سوتے رہے ہیں۔ اصحاب کہف کی طرح حامد یزدانی کے افسانے "خاکی تھیلے” کا ہیرو جب کرونا وبا کے ختم ہونے بعد بازار جاتا ہے اور اپنے محبوب کیفے میں داخل ہوتا ہے تو اسے احساس ہوتا

Read more

ناول ”میرے بھی صنم خانے“ پر تبصرہ

بعض اوقات کسی چیز کی عظمت کو بیان کرنے کے لیے الفاظ کم پڑ جائیں تو پس منظر، الفاظ کے لکھنے کے مخصوص اوقات، اور امثال کا سہارا لیا جاتا ہے تاکہ پڑھنے والا لکھاری کے احساسات سے آشنا ہو سکے ایسا ہی کچھ میں نے قرت العین حیدر صاحبہ کے ناول ”میرے بھی صنم خانے“ پر اپنی کم علمی کے اعتراف کے ساتھ چند لفظی تبصرہ کرتے ہوئے کیا ہے کہ ناول کی کہانی کو کم سے کم بیان

Read more

عیش زندگی کا بہترین تصور!

سوشل میڈیا پر بے لگام تبصرے ’تضحیک‘ تنقید برائے تنقید ’شخصیت پرستی‘ انا نے ہمارا معاشرہ تباہی کے دہانے لا کھڑا کر دیا۔ انسان ہی انسان کے خون کا پیاسا ہوتا جا رہا ہے ’اخلاقی قدریں ختم ہوتی جا رہی ہیں۔ ہم ترقی کے بجائے تنزلی کا سفر کر رہے ہیں۔ گزشتہ چند عشروں بالخصوص جب سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ارتقاء ہوا اور سوشل میڈیا کا رجحان بڑھا تو انسان نے کتاب سے استفادہ کرنا چھوڑ دیا اور اس کا

Read more

موسیقار اے حمید کے بارے میں ان کے صاحب زادے رضوان حمید کی گفتگو

رواں سال کی 27 فروری کو میں پاکستانی فلم انڈسٹری کے بے مثال گیت نگار حضرت تنویرؔ نقوی کے بیٹے شہباز ؔ تنویر نقوی کے ساتھ نامور موسیقار اے حمید صاحب کے صاحب زادے رضوان حمید کے ہاں گیا۔ اس سے پہلے بھی گیت نگار قتیلؔ شفائی صاحب کے بیٹے نوید قتیل کے ہاں رضوان سے ملاقات ہو چکی تھی۔ رضوان نے فلمی موسیقی میں اپنے والد صاحب اور ان کے اسسٹنٹ امجد بوبی صاحب ( جو بعد میں خود

Read more

فلم کملی

پاکستانی سینما کی کہانی خاصی پرانی ہے۔ 1930 میں پہلی فلم، حسن کا ڈاکو، سے جس سفر کا آغاز ہوا، اس میں کئی اتار چڑھاؤ آئے۔ قیام پاکستان کے بعد کراچی اور لاہور سینما کے حوالے سے بڑے مراکز کے طور پر جانے جاتے رہے۔ اسی دوران اسے نہ صرف ایک انڈسٹری کا درجہ ملا بلکہ لالی وڈ کا نک نیم بھی ملا۔ عروج کے اس دور میں پاکستانی کلچر کی ایک شناخت پاکستانی سینما بھی تھی اور اس کا

Read more

ون یونٹ ٹوٹنے کی گولڈن جوبلی

پاکستان اپنے قیام کے وقت ایک ایسا انوکھا ملک تھا، جس کا ایک حصہ باقی حصوں سے ایک ہزار میل کے فاصلے پر واقع تھا۔ وہاں جانے کے لئے آپ کو ہندوستان کے اوپر پرواز کر کے جانا پڑتا تھا۔ جب ہندوستان سے زیادہ تعلقات خراب ہوتے تھے تو اور بھی لمبا فضائی روٹ اختیار کرنا پڑتا تھا۔ اندرونی معاملات اور بھی پیچیدہ تھے، مغربی حصے کے سیاستدان جمہوری اصولوں کے مطابق مشرقی حصے کو اس کا جائز حق دینے

Read more

شگفتہ خورشید: بہترین جدید شاعرہ، نقاد اور محقق

اردو ادب، شاعری، ادبی تنقید اور تحقیق میں عورت ادیباؤں کی فہرست بڑی طویل ہے۔ مگر جس طرح ہر پھول کی اپنی خوشبؤ ہوتی ہے اس طرح ہر عورت ادیبہ کی تخلیق کی خوشبؤ اپنی انفرادیت کی حامل ہے۔ جس طرح ہر پھل (Fruit) کا اپنا ذائقہ ہوتا ہے اس طرح ہر ادیبہ یا شاعرہ کی تخیل اور تخلیق کا اپنا زاویہ ہوتا ہے۔ ہر ایک کی تخلیق میں جذبات کے اظہار کی مٹھاس شہد کی طرح اپنی اپنی ہوتی

Read more

بری عورت کی کتھا

کشور ناہید ایک خاتون شاعرہ، سماجی کارکن اور باغی نثر نگار کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ ان کی کتاب ”بری عورت کی کتھا“ ان کی آپ بیتی ہے۔ اس آپ بیتی کو کشور نے فلسفیانہ انداز میں لکھا ہے اور حالات و واقعات کے بیان کے بجائے ان کا تجزیہ کیا ہے۔ ایک عورت کو بچی سے عورت بننے کے درمیان پیش آنے والی مشکلات کا مصنفہ نے بھرپور انداز میں تذکرہ کیا ہے۔ کشور ناہید تفصیلات میں جانے

Read more

سویٹزرلینڈ کے سفیر کی اسلام آباد میں آخری ملاقاتیں

سوئٹزرلینڈ پاکستان میں پنیر اور چاکلیٹ کے لیے مشہور نہیں۔ نہ ہی یہاں اس کی غیر جانبداری کا اعتراف کیا جاتا ہے جس نے بہت سے عالمی تنازعات والے علاقوں میں امن قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بلکہ، اسے یہاں ایک بری جگہ کے طور پر جانا جاتا ہے جہاں سیاست دان اپنی ناجائز کمائی کو چھپاتے ہیں۔ دوسرا، یہاں کے زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ جنیوا ان اقدامات کا مرکز ہے جو مغربی ایجنڈے کو

Read more

شہزادہ چارلس کے خیراتی ادارے چارلس فاؤڈیشن کے عرب دنیا میں تعلقات پر الزامات اور تحقیقات

گذشتہ سال فروری کے مہینے میں برطانیہ کی میٹروپولیٹن پولیس نے ان دعوؤں پر تفتیش شروع کی تھی کہ برطانوی شہزادے کے ادارے نے ایک سعودی برنس مین محفوظ مبارک بن محفوظ سے برطانوی میڈل کے حصول میں مدد کے عوض خطیر رقم بطور خیرات لی تھی۔

Read more

روحانی خوابوں اور جلیبی دار گفتگو کے ذریعے شہرت پانے والے ماورائی میڈیائی بابے

80 کی دہائی مرد مومن مرد حق ضیاء الحق کی وجہ سے کافی مشہور ہے، اس دور میں ایک ایسے کلچر کو فروغ دینے کی کوشش کی گئی جسے یورپ کی اجتماعی دانش چار دیواری تک محدود کر کے ہر انسان کا انتہائی ذاتی عمل قرار دے کر آگے بڑھ چکی تھی اور ریاستی معاملات کو تمام مذاہب عالم سے الگ تھلگ کر کے ریاست کو ایک سیکولر چہرہ عطا کر چکے تھے تاکہ ریاست ہر طبقہ کو رنگ، نسل

Read more

رومی اور اقبال میں فکری روابط

پیر رومی خاک را اکسیر کرد از غبارم جلوہا تعمیر کرد علامہ اقبال بر صغیر کے وہ شاعر، مفکر اور مصلح ہیں جنہوں نے اپنے خیالات اور انقلابی افکار کے لیے بیک وقت اردو، فارسی اور انگریزی زبان کو اظہار کا ذریعہ بنایا۔ ان کی شاعری اردو اور فارسی جبکہ خطبات وغیرہ انگریزی زبان میں موجود ہیں۔ ان کا فکر و فلسفہ محض شاعرانہ خیال یا فلسفیانہ تصور نہیں بلکہ سب کچھ منطق و دلائل کا طواف کرتا ہوا نظر

Read more

سدا آباد ہی رکھنا زبیرؔ اس دل کی محفل کو

آج کل سوشل میڈیا کے اس طبقے میں ”پڑوسن“ کے چرچے ہیں جو ”طارق ہاشمی“ صاحب کو جانتے ہیں اور کیوں نہ ہوں جب وہ ”جوتوں“ کی فرمائش سے ابتدا کرے اور بات ”پانچ قیراط“ ہیرے کی انگوٹھی تک جا پہنچے اور بیچارے ہاشمی صاحب کی تنخواہ سولہ سو ایک سو اسی روپے ہو۔ یہ ڈاکٹر طارق ہاشمی کا کمال ہے کہ انھوں نے گمبھیر سیاسی صورت حال میں ایک ایسا کردار تخلیق کیا کہ جس سے منہ کی کڑواہٹ

Read more

جگن ناتھ آزاد اور چند مغالطے

ہماری غفلت کے باعث جگن ناتھ آزاد کی تصویر حفیظ جالندھری کے نام سے لگانا تو ایک ایسا معمول بن چکا ہے جس میں ٹی وی چینلز، ٹیکسٹ بک بورڈز اور مختلف سرکاری اور غیر سرکاری ادارے برابر کے شریک ہیں حال ہی میں آزاد کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ کی طرف سے سال اول کی اردو لازمی کی کتاب مارکیٹ میں آئی ہے۔ جس کے سرورق پر سرسید اور اقبال کی تصاویر کے ساتھ جگن ناتھ آزاد کی تصویر کو

Read more

صدائے صنف آہن

فلم ہیلارو (Hellaro) یہ فلم میری دیکھی گئی ہندی فلموں کی فہرست میں اب سب سے اوپر ہے۔ یہ پہلی گجراتی فلم ہے جسے ہندوستان کی 66 سالہ تاریخ میں پہلی بار نیشنل ایوارڈ دیا گیا اور اس فلم نے سال 2019 کی سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ یہ فلم عورت پر ہونے والے ظلم اور ان کی خود مختاری کو بیان کرتی ہے۔ ایک نظر گجراتی فلم ”ہیلارو“ پر! لیکن! پہلے اس کی کہانی اس

Read more

معشوقِ اعظم

اردو شاعری کا رسومیاتی محبوب از حد حسین اور بلا کا جھوٹا ہوتا ہے،شبِ وصل آنے کا وعدہ تو کرتا ہے وفا نہیں کرتا، عشاق تمام رات قیامت کا انتظار کرتے رہتے ہیں، محبوب کے وعدوں کی حقیقت جانتے ہیں مگرایک مخصوص قلبی حالت میں رہنا پسند کرتے ہیں، دلیلیں محبوب کے خلاف ہوتی ہیں مگر سوچتے اس کی حمایت میں ہیں، اور میر صاحب نے تو یہ کہہ کر بات ہی تمام کر دی کہ ”تیرے ایفائے عہد تک

Read more

شرم، گندگی اور گناہ کی مثلث

خاتون اور بچی۔ یہی جوڑی آتی ہے عموماً گائناکالوجسٹ کے پاس۔ کرسی پر بیٹھ کر خاتون کچھ دیر چپ رہیں، پھر اٹک اٹک کر بولیں، ”ڈاکٹر صاحب، اس کی وہ بہت خراب ہے۔ ہم بہت پریشان ہیں“ ”وہ۔ ۔ ۔ وہ کیا؟“ ہم نے حیران ہو کر پوچھا۔ ”وہ بیماری۔ ۔ ۔ بیماری جی“ وہ مزید ہکلا کر بولیں۔ ”کون سی بیماری؟ اور ویسے ہر بیماری ہی خراب ہوتی ہے“ ”جی، وہ۔ وہ جو ہر مہینے آتی ہے“ وہ مزید

Read more

جدیدیت یا قنوطیت

السلام علیکم! وعلیکم السلام، کیسے ہیں آپ؟ ، میں ٹھیک تم کیسے ہو؟ خیریت سے ہوں آپ کی دعا ہے، مگر میں نے تو تمھارے لیے دعا نہیں کی۔ یہ وہ مکالمے تھے، جو ہمارے ایک مہربان ڈینٹل سرجن دوست کے اپنے ملنے والوں کے ساتھ اکثر ہوتے تھے۔ یاد ان کی یوں آئی کہ پچھلے دنوں دنیا بھر کی طرح ہمارے یہاں بھی فادر ڈے منایا گیا۔ سوشل میڈیا اس وقت ایک اہم ذریعہ ہے اپنے خیالات اور جذبات

Read more

کتاب: مذہب سائنس اور نفسیات

مصنفین : ڈاکٹر سہیل زبیری، ڈاکٹر خالد سہیل تبصرہ : نعیم اشرف انگریزی کتاب: ”ریلیجن، سائنس اینڈ سائیکالوجی“ کو اردو میں ترجمہ کرنے کا موقع راقم کو فراہم کیا گیا۔ یہ ترجمہ قریب 4 ماہ میں مکمل ہوا۔ اور کتاب کا نام ”مذہب سائنس اور نفسیات“ رکھا گیا ہے۔ رواں سال کے آغاز میں جب ڈاکٹر خالد سہیل نے مجھے پاکستان فون کر کے ترجمہ کرنے کے لیے میری رضامندی مانگی تو میں نے حسب عادت کتاب پڑھنے کے لیے

Read more

اردو شاعری کے افق پر ایک نیا ستارہ

”مٹی کی دعا“ سلیم حسنی کی شاعری کی پہلی کتاب ہے۔ جو آزاد نظم اور غزلوں پر مشتمل ہے۔ بلوچستان کے ضلع بارکھان سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے والے اس شاعر نے اعلی تعلیم کے لیے لاہور کا رخ کیا۔ جی سی یو لاہور سے انگریزی ادب میں بی اے (آنرز) کیا۔ اس دوران میں یونیورسٹی کے سالانہ ادبی مجلے ”راوی“ کے مدیر رہے۔ آج کل محکمہ تعلیم (کالجز) حکومت بلوچستان میں بطور انگریزی لیکچرر اپنی ذمہ داریاں سر انجام

Read more

واہ ! کیا عروج تھا، آہ ! کیا زوال ہے

سلطان کے دل میں خیال آیا کہ اگر یہ اتنا بڑا ماہر فلکیات، ریاضی دان اور ستارہ شناس ہے تو کیوں نہ اس کا امتحان لیا جائے۔ اس نے اس ستارہ شناس کو بلایا اور اسے مخاطب کر کے کہا ”میں محل کے ان چار دروازوں میں سے کس دروازے سے باہر نکل جاؤں گا“ تم علم نجوم اور علم ریاضی کے اصولوں کی مدد سے حساب لگا کر کاغذ پر لکھ دو۔ ستارہ شناس نے کاغذ پر جلدی جلدی

Read more

شہناز احد کی مسافتوں کی دھول

شہناز احد ہمارے دو سال بعد عملی صحافت میں آنے والے نو عمر صحافیوں کی کھیپ میں شامل تھیں۔ انہوں نے ہفت روزہ معیار سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اپنی تہلکہ خیز رپورٹوں اور فیچرز کے ذریعے دھوم مچا دی۔ اس کے ساتھ ہی وہ آزادیٔ صحافت اور صحافیوں کے معاشی حقوق کے لئے جد و جہد کرنے والے منہاج برنا کے قافلے میں بھی شامل ہو گئیں۔ اور یوں ہماری دوست بھی بن گئیں۔

Read more

جامن کا درخت

اس موسم میں پنجاب یونیورسٹی کی سوغاتوں میں سے ایک سوغات ”جامن“ ہے۔ آج چھٹی تھی سارا دن روم میں بستر توڑنے کے بعد شام کو سوچا تھوڑا سیر کر آتے ہیں اور جامن بھی توڑ لاتے ہیں اسی غرض سے یونیورسٹی میں آوارہ گردی کو نکلا۔ گھومتے گھومتے ایک ایسی جگہ پہنچا جو آج سے پہلے میری نظروں میں نہ آئی تھی اس جگہ کو ایکسپلور کرنے کی چاہ میں گھنے درختوں میں گھستا چلا گیا۔ فطری ماحول میں

Read more

بھائی بھائیوں کے درد بانٹیں

سکول میں ایجوکیشن کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے گورنمنٹ ایجوکیشن پالیسی میں سکول کے لیے کچھ انڈیکیٹرز متعین کرتی ہے جس کے دائرہ کار میں رہ کر اساتذہ نے بچوں کو تعلیم کی دولت سے ہمکنار کرنا ہوتا ہے۔ ان ٹارگٹس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے اور ان انڈیکیٹرز کی کامیاب حصولی کو چیک کرنے کے لیے ایجوکیشنل مینیجرز ان سکولوں کا مہینے میں کم از کم دو بار وزٹ کرتے ہیں۔ موصوف بھی اسی سلسلہ میں

Read more

اقبال کے اُردو کلام میں مزاحمتی عناصر

حمت بنیادی طور پر عربی زبان کا لفظ ہے۔ جس کی اصل مزاحم ہے، مزاحم کے لغوی معنی خلل ڈالنا، رخنہ اندازی کرنا، ٹکرانے، مدافعت اور راہ کا مسدود کر دینا کے ہیں۔ ادب بنیادی طور پر مزاحمت پر ہی مشتمل ہوتا ہے۔ اہل قلم سماج کے ذمے دار افراد ہونے کے ساتھ ساتھ نہایت حساس طبع کے مالک بھی ہوتے ہیں۔ وہ معاشرے کی ہر چیز پر عمیق نگاہ رکھے ہوتے ہیں۔ کہیں بھی غیر منصفانہ، جابرانہ یا استحصالی

Read more

خلیل عارف سومرو: معروف جدید غزل گو شاعر

خلیل عارف سومرو سندھی زبان کے جدید شعرا میں نمایاں اور جداگانہ حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ اپنے منفرد لہجے کے حسین شاعر ہیں۔ عارف سندھی زبان کے ان جدید شعراء میں سے ہے جنہوں نے روایتی شاعری کی پگڈنڈی پر چلنے کے بجائے اپنے خیالات کے اظہار کا الگ اور منفرد راستہ چن لیا۔ یہ ہی وجہ ہے کے عارف سومرو نے بہترین شاعر ہونے کا مقام حاصل کیا ہے۔ خلیل عارف سومرو سندھ کے سرائیکی زبان اور سندھی زبان کے

Read more

اوریا مقبول جان: بشارت رسالت سے توہین رسالت تک

آج کے کالم کا انتخاب کرتے ہوئے کچھ خوف بھی ہے کیونکہ پاکستان میں باقی تو سب ناپید ہو چکا ہے۔ مہنگائی اس قدر بڑھ چکی ہے کہ دو وقت کی روٹی کے لئے بھی شہری پریشان پھرتے ہیں مگر اس سب کے باوجود ایک چیز آج بھی بہت سستی بلکہ بالکل مفت میں دستیاب ہے۔ وہ چیز ہے فتوی! آپ فوج کی سیاسی مداخلت پر تنقید کرتے ہوئے آئین کی بالادستی کی بات کریں گے تو آپ پر غداری

Read more

پھر آیا کوئی ابراہیم، آذر صنم خانوں میں شور الاماں ہے

کشت زعفران کے خالق، جناب آذر عسکری کشمیر کے ایک عظیم قادر الکلام مزاح گو شاعر تھے جو 28، اپریل 1911 ء کو اسکردو میں پیدا ہوئے اور 6 مارچ 1983 ء کو اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ کشت زعفران ان کے مزاحیہ کلام کا مجموعہ ہے۔ جو حجم میں تو پطرس کے مضامین کی طرح بہت مختصر ہے، مگر شگفتہ مزاح سے بھرپو ان کا کلام دل میں شگوفے کھلا دینے والا ہے۔ ہم انہیں اکبر کشمیر

Read more

ضیا محی الدین سے ایک ملاقات: ’ٹی وی پر تلفظ غلط ہوتا ہے، ہم کس کس کا رونا روئیں‘

رومیو جولیئٹ کو اردو میں ڈھال کر پاکستانی ناظرین کے لیے پیش کرنے والی معروف شخصیت ضیا محی الدین کہتے ہیں کہ اس کھیل کی بڑی خصوصیت اس کی ناقابل فراموش شاعری ہے۔

Read more

وہ غیر معمولی آپریشن جس میں ڈاکٹروں نے رحم میں موجود بچے کی رسولی ختم کی

یہ آپریشن کرنے والے سرجن کا کہنا ہے کہ ’یہ میری زندگی کا ابتک کا سب سے مشکل آپریشن تھا۔ جنین کی سرجری میں ہمیں ہمیشہ اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ آگے کیا ہو گا، ہمیں ہمیشہ اس بات کا بھی مکمل اندازہ نہیں ہوتا کہ اندر کیا ہے؟‘

Read more

بانو قدسیہ کی ادبی جہات

بانو قدسیہ 18 نومبر 1928ء کو پنجاب کے شہر فیروز پور میں پیدا ہوئیں۔ (1) ان کا اصلی نام قدسیہ بانو تھا۔ (2) شادی کے بعد اشفاق احمد نے انھیں بانو قدسیہ کا قلمی نام دیا۔ (3) انھوں نے 1950ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے اردو ادب میں ایم اے کیا۔ (4) وہ جاٹ برادری سے تعلق رکھتی تھیں دوران تعلیم پٹھان خاندان سے تعلق رکھنے والے شخص (اشفاق احمد) سے ملاقات ہوئی۔ جو تعلیم کے خاتمے پر محبت کی

Read more

صفدر ھمدانی کا کوئی ثانی نہیں (2)۔

محترم صفدر ہمدانی نے نشریات کی دنیا میں اپنی آواز کا خوب جادو جگایا۔ اسکرپٹ رائیٹنگ کی بنیاد پر ارباب علم و ادب سے خوب داد سمیٹی۔ لاہور میں رہتے ہوئے بھی ہوا کے دوش پر ان کی آواز دیس دیس میں پہنچی اور یہ علم و عرفان کے دیپ جلاتے اور آگہی کی روشنی گھر گھر پہنچاتے رہے۔ یہ وہ ہستی ہیں، جنہیں کئی ممالک کے نشریاتی اداروں سے وابستگی کا اعزاز حاصل ہے۔ ان کے جنوں نے زندگی

Read more

” عربی سے طب تک“ قسط۔ 8 باشندہ ریاست درجہ اول

ایف ایس سی کے امتحانات جو لائی1969 ء میں شروع ہو کر اگست کے پہلے ہفتے میں ختم ہو گئے۔ ظفر علی جو میرا ہم جماعت تھا اور میری طرح ڈاکٹر بننے کا ارادہ رکھتا تھا، نے مجھے سٹیٹ سبجیکٹ یعنی ’باشندہ ریاست سرٹیفیکیٹ‘ بنوا لینے کا مشورہ دیا۔ اس کا کہنا تھا کہ میڈیکل کالج میں داخلے کے لئے اس سرٹیفیکیٹ کی ضرورت پڑے گی بلکہ اس کے بغیر داخلہ نہیں ہو سکے گا۔ ظفر کی ہی راہنمائی میں،

Read more

تسخیر حب کے نئے اور پرانے نسخے (آن لائن ورژن)۔

محبوب چنتے وقت یہ احتیاط لازم ہے کہ رشتہ داروں پر ہرگز ہرگز عاشق نہ ہوں۔ اس کے بعد ارد گرد اور پڑوس میں رہنے والوں سے بھی حتی الوسع پرہیز لازم ہے۔ بلکہ محبوب کا تعلق دوسرے صوبے سے ہو تو یہ بہتر رہے گا۔ اپنے سوشل میڈیا وغیرہ میں تصویریں ہمیشہ وہی ٹانگیے جن میں خاطر خواہ روشنی کا انتظام ہو اور آپ معقول دکھتے ہوں۔ عینک والی تصویریں نہ دی جائیں۔ اس سے آپ کتابی دکھیں گے۔

Read more

ناطق کے کردار کی پُرسراریت ، سفید موتی کے تناظر میں

علی اکبر ناطق موجودہ دور ترقی کے ایسے عمدہ لکھاری ہیں جن کی وجہ شہرت ناول نولکھی کوٹھی ہے۔ مگر اس کے علاوہ شاعری اور افسانہ نگاری میں اپنی پہچان بنانے میں بھی سرگرداں ہیں۔ اگر بات کی جائے ان کے افسانوی کرداروں کی تو وہ زیادہ تر ایسے کرداروں کو پیش کرتے ہیں جنہیں پڑھ کر معلوم ہوتا ہے ایسے کرداروں سے ہم بھی مل چکے ہیں اور شاید بچھڑ بھی چکے ہیں۔ ایسے ہی کرداروں میں سے ایک

Read more

والدین ہمارے دشمن

ویسے تو کہنے اور سننے کو یہ بات ہم سب کے لیے ہی نا قابل برداشت ہے۔ اسی لیے اس آرٹیکل کا عنوان نہایت ناگوار گزرے بہت سے لوگوں کو! کیونکہ ہمارے ہاں ادب کے کچھ معیار ہیں جن میں سے ایک اپنے بڑوں کے سامنے رائے کا اظہار نا کرنا ہے۔ اظہار تو دور کی بات ان کی رائے اور فیصلے کے خلاف کوئی رائے رکھنا بھی بے ادبی مانا جاتا ہے۔ چاہے ماں باپ کے یہ فیصلے بچوں

Read more

سب رنگ تماشا: سب رنگ کی پذیرائی کا راز

”سب رنگ کہانیاں“ کی چوتھی جلد میں پریس چیمبرز میں واقع سب رنگ کے دفتر کا مختصر احوال درج تھا۔ عمارت کی فرشی منزل پر چھاپے خانے تھے تو اوپر کی دو منزلوں پر زیادہ تر اخبار، رسالوں کے دفاتر۔ تیسری اور آخری نصف منزل سب رنگ کے پاس تھی۔ عرض کیا جا چکا ہے کہ وہ تو اپنا دوسرا گھر تھا۔ پیسٹنگ کی راتوں کو تو یہیں بسیرا ہوتا۔ خوب دھوم دھڑکا، جشن کا سا سماں۔ پریس چیمبرز سے

Read more

تحریک استحقاق اور پارلیمانی پیشیاں

سنہ 1986 ء کا موسم بہار تھا۔ میں راولپنڈی میں بطور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) تعینات تھا۔ ایک برس قبل تقریباً اسی موسم میں غیر جماعتی الیکشن کے ذریعے بونسائی جمہوریت کا پودا لگایا جا چکا تھا۔ ان انتخابات میں ریٹرننگ افسر ضلعی انتظامیہ سے لیے گئے تھے۔ میں نے بطور اسسٹنٹ کمشنر سٹی راولپنڈی کی قومی اسمبلی کی سیٹ اور ایک صوبائی اسمبلی کی سیٹ کے لیے ریٹرننگ افسر کے فرائض سر انجام دیے تھے۔ سب امیدواروں نے ذاتی

Read more

شائستگی کی ایک منفرد روایت

اپنی پروفائل سے متعلق دستاویزی پروگرام پر ان کا یہ فیڈ بیک اس قدر فوری اور غیر متوقع تھا کہ یہ یقین کرنا مشکل ہو رہا تھا کہ یہ کیوں کر ممکن ہوا۔ اس میں یہ پہلو مزید حیران کن تھا کہ انھیں گھر کا پتہ کیوں کر معلوم ہوا ( کہ اس کی وصولی اسی پتے پر ہوئی ) ۔ وقت کی پابندی خواہ وہ فیڈ بیک کے حوالے سے ہی کیوں نہ ہو، وہ تو بعد میں ان

Read more

صفدر ھمدانی کا کوئی ثانی نہیں

محترم صفدر ہمدانی ایک زندہ دل ادبی شخصیت ہی نہیں، ایک جیتی جاگتی محفل اور متحرک ادارہ بھی ہیں۔ ادب، ثقافت، صحافت، براڈ کاسٹنگ، صدا کاری، تحقیق، مرثیہ خوانی، ریڈیو اکیڈمی کے استاد اور سفر نامہ نگاری کی دنیا میں انہوں نے جو نام، مقام اور احترام کمایا ہے، وہ ہماری تاریخ کا ایک تابناک باب ہے۔ بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے کہ ادب، ابلاغیات اور براڈ کاسٹنگ کے جن جن شعبوں میں محترم صفدر ہمدانی صاحب

Read more

عربی سے طب تک(7)

اسحٰق واحد منگلا سکول میں مجھ سے دو سال آگے تھا۔ وہ سکول کے فنکشنز میں اکثر تقریر کیا کرتا تھا۔ اس میں بلا کی خود اعتمادی تھی۔ وہ آواز کے زیر و بم کا استعمال خوب جانتا تھا۔ اپنے جذبات کے اظہار میں تندی و تیزی اس کا درجہ کمال تھے۔ میں کالج پہنچا تو وہ اس وقت بی اے کے آخری سال میں تھا۔ کالج آنا جانا اکٹھے ہو تا تھا۔ اگرچہ وہ کالج میں ادبی سرگرمیوں میں

Read more

فنکار گلی، ’بسکنگ‘ اور موسیقی کا عالمی دن

کراچی کی ’فنکار گلی‘ اب خواب ہوئی۔ کیونکہ اس کا وجود ریڈیو پاکستان ہی کے دم سے تھا۔ جب 28 اکتوبر 2007 ء کی صبح بندر روڈ کراچی (جو اب ’ایم۔ اے۔ جناح روڈ‘ بن چکی ہے۔ ) پر واقع ریڈیو پاکستان کی گنبد والی اصل پرانی عمارت کے اسٹوڈیو نمبر 14 میں عین اس وقت آگ لگی، جب وہاں سے بچوں کا ہفتہ وار پروگرام براہ راست نشر ہو رہا تھا، اس کے بعد سے ریڈیو پاکستان، گلشن اقبال

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی – تیسری قسط۔

تاریخ میں سرائیوو کا پہلا ذکر پندرہویں صدی کے دور میں ملتا ہے۔ اس مقام پرایک قلعہ ”ورہ بوسنا“ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ 1429 ء میں عثمانیوں نے اس قلعہ کو فتح کیا اور یہاں ”بوسنا سرائے“ نامی قصبے کی بنیاد ڈالی۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ نام بدلتے ہوئے ”سرائے اواس“ ہوا اور پھر سرائیوو۔ 1507 ء میں اسے سانجک ( ضلع) کا درجہ دیا گیا۔ ولایت خدیجے اس کے پہلے گورنر مقرر ہوئے۔ دھیرے دھیرے

Read more

پاکستان کیسے ترقی کرے؟

مرزا محمد سعید دہلوی دو زمانوں کا سنگم تھے۔ 1886 میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں علامہ اقبال سے تعلیم پائی اور اسی کالج میں احمد شاہ پطرس بخاری کو تعلیم دی۔ 1905 میں انیس برس کی عمر میں "خواب ہستی” کے عنوان سے ناول لکھا۔ اتفاق سے اسی برس مرزا ہادی رسوا کا ناول "امرائو جان ادا” بھی شائع ہوا۔ دونوں کی عمر اور علم میں جو فاصلہ تھا وہی دونوں تصانیف میں بھی ہویدا تھا۔ مرزا سعید

Read more

افسانہ چائے کی پیالی کا تنقیدی جائزہ

حسن عسکری صاحب نے افسانہ چائے کی پیالی شعور کی رو کی تکنیک میں لکھی ہے اس وجہ سے سب سے پہلے ہم شعور کی رو کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ شعور کی رو دراصل ولیم جیمز کا نظریہ ہے۔ اس نظریے کے مطابق انسانی ذہن ایک سیال چیز ہے۔ جس میں تاثرات، خیالات اور تصورات ایک مسلسل رو کی شکل میں ابھرتے ہیں۔ جن میں منطقی ربط نہیں ہوتا اور یہ تصورات و خیالات بے ہنگم اور غیر

Read more

گاؤں سے عشق

شام تمام ہوئی پرندے گھروں کو لوٹ چکے۔ پارک تقریباً خالی ہو چکا تھا۔ خاموش سماں تھا زمین پر بکھرے خشک پتوں کی سرسراہٹ کا تسلسل بندھا ہوا تھا۔ ہم دونوں نظریں جھکائے آدھے گھنٹے سے چپ چاپ بیٹھے تھے۔ بالآخر اس نے سکوت توڑا اور مخمور نگاہ اٹھاتے ہوئے کہا کیا تم میرے لیے گاؤں نہیں چھوڑ سکتے؟ کھلیانوں میں اگتی فصلوں کی مہک صبح کے وقت چہکتے پرندے چوں چوں کرتی چڑیا کوکتی کوئل بارش کے وقت سوندھی

Read more