”سب رنگ“ کو زندہ کرنے والے جیالے
اپنے تئیں تو اب تک یہی سمجھتی تھی کہ میں ”سب رنگ“ کی بڑی جیالی اور سچی عاشق ہوں۔ ایسا سمجھنا کچھ غلط بھی نہ تھا کہ خمیر میں کہانی کا رچاؤ ماں کے پیٹ سے ہی تھا۔ جنجال پورہ جیسے باڑے میں چچی، پھوپھی بازار کا کوئی کام کرنے کا کہتیں اور میرے ہاں الکسی سے بھرے انکار پر چھوٹی خالہ اونچی آواز میں چلاتیں۔ اری موری والا پیسہ اس کی تلی پر رکھ۔ یہ بازار سے دو طلسمی
Read more















































































