قصور کے بچے بے قصور
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انسانوں کے بھیس میں کئی قسموں کے جانور بھی ہم میں پائے جاتے ہیں جن میں کچھ کم خطرناک جبکہ کچھ نہایت خطرناک جانور بھی ہیں۔ ہم آدم خوروں کے بارے میں جانتے ہیں کہ جب وہ بھوکا ہو تو پیٹ بھرنے کے لئے کسی پر بھی حملہ آور ہو سکتا ہے اور ایسے میں وہ جسم کہ کسی بھی حصے کو نوچتے ہوئے کئی ٹکڑے کر دیتا ہے اور پھر بھوک مٹ
Read more


















































































