سانحات پر سیاست
قیام پاکستان سے اب تک پاکستانیوں نے مختلف دل خراش سانحات، اندوہناک حادثات اور تلخ تجربات کا سامنا کیا، سانحہ ساہیوال بھی ان میں سے ایک ہے۔ سات دہائیوں میں متعدد قومی سانحات سیاست کی نذر ہو گئے کیونکہ ہمارے سیاستدان اپنے معمولی مفادات کے لئے قوم کے ساتھ سیاست کر جاتے ہیں۔ پاکستان میں حادثہ یا سانحہ رونما ہونے کے بعد سوشل میڈیا کی حد تک طوفان اٹھ کھڑا ہوتا ہے مگرچند دنوں یا مہینوں بعد کسی کو یاد
Read more
























































































