امن دستوں کا عالمی دن اور افواج پاکستان

دوسری جنگ عظیم اور امریکہ کی جانب سے جاپان پر ایٹم بم کے حملوں کے بعد خدشہ تھا کہ اگر یہی صورتحال رہی تو جلد ہی کرہ ارض پر نسل انسانی ناپید ہو جائے گی اسی لئے دنیا میں امن کے قیام اور جنگوں کے خاتمہ کے لئے 24 اکتوبر 1945 میں اقوام متحدہ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ پاکستان نے 30 ستمبر 1947 میں اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی۔ اقوام متحدہ نے 29 مئی 1948 میں امن

Read more

ڈاکٹر عثمان انور۔ ایک مختلف آئی جی پنجاب

ڈاکٹر عثمان انور کا شمار پاکستان پولیس سروس کے انتہائی پروفیشنل، ایماندار اور فرض شناس افسران میں ہوتا ہے۔ آپ کا تعلق پاکستان پولیس سروس کے تئیسویں کامن سے ہے۔ آپ نے 1995 میں بطور اے ایس پی پولیس سروس جوائن کی۔ ڈاکٹر عثمان انور اس سے قبل پنجاب میں ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کے عہدے پر تعینات رہ چکے ہیں۔ ڈاکٹر عثمان انور سی ٹی ڈی پنجاب، ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد، سی آئی ڈی اور چیف

Read more

اقوام متحدہ، مسئلہ کشمیر کیوں حل نہ کرا سکی؟

پہلی جنگ عظیم کے خاتمہ کے بعد لیگ آف نیشنز کا وجود عمل میں آیا تھا تاکہ انسان کو مزید جنگوں سے بچا کر امن کی چھتری کے نیچے محفوظ رکھا جا سکے لیکن لیگ آف نیشنز کا یہ ادارہ اپنے مقصد میں ناکام رہا۔ جس کے نتیجہ میں کچھ ہی سالوں بعد جنگ عظم دوم دنیا پر مسلط ہو گئی۔ اس جنگ کی بدولت عظیم تباہی و بربادی اور انسانی ہلاکتوں کی نئی سیاہ تاریخ رقم ہوئی۔ سب کچھ

Read more

مولانا عبد الخالق ابابکی مرحوم: بلوچستان میں علم و ادب کا روشن مینار

مولانا عبد الخالق ابابکی مستونگ کے شہر سلطان کاریز میں مولا بخش عالیزئی کے ہاں 1952 کو پیدا ہوئے۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سے سلسلہ نسب ملنے کی وجہ سے ان کے قبیلے کو ابابکی، صدیقی اور قریشی بھی کہا جاتا ہے۔ مولانا ابابکی نے 8 سال کی عمر میں حضرت مولانا عبداللہ سے مدرسہ شمس العلوم صدیق آباد میں قرآن، حدیث، فقہ، علم الصرف اور علم النحو سیکھنا شروع کیا۔ تعلیم و تعلم کے ساتھ ساتھ

Read more

ماورائے شعور معاشرہ

رہنما اور عوام کسی بھی معاشرے کے دو بنیادی جزو ہیں۔ ایک فلاحی معاشرے کا قیام یقینی بنانے کے لئے دونوں کا با شعور ہونا ضروری ہے۔ فہم و فراست سے عاری رہنما اور بے شعور عوام ہر قسم کے معاشرے کے لئے نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ قوموں کی ذہن سازی میں رہنما طبقہ ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ قابل عمل طریقہ رہنمائی قوموں کے مستقبل میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اگر رہنما قوموں کو

Read more

میری سہیلی میرا فخر

میری اس سے تقریباً پونے تین سال بعد ملاقات ہو رہی تھی۔ میں اس ملنے مچھیروں کی بستی میں قائم اس کے اسکول گئی۔ وہ اس اسکول میں پرنسپل کے عہدے پر فائز تھی۔ میں جیسے ہی اس کے اسکول پہنچی اس نے اور اس کے تمام اسٹاف نے میرا پرتپاک استقبال کیا۔ میں نے اس کے ساتھ اسکول میں کچھ وقت گزارا اور آیا کے ہاتھ کا بنا ہوا لنچ کیا جو وہ اپنے اور پرنسپل صاحبہ کے لئے

Read more

معاشرتی بگاڑ

قصہ تعجب خیز ہے آج دنیا میں معاشرتی بگاڑ کی وہی تصویر دیکھنے کو مل رہی ہے جو کبھی زمانہ نوح کے لوگوں نے بنائی تھی۔ جب زمین ظلم و ستم اور ناراستی کا لبادہ اوڑھ لے تو سمجھ لو کہ خدا کا قہر و غضب نازل ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ موضوع کی پشت پناہی کے لیے یہ سوال شعور و آگاہی کی مکمل تصویر پیش کرتا ہے کہ زمانہ نوح پر خدا کا غضب کیوں بھڑکا تھا؟

Read more

عمرانی انقلاب کی عبرت ناک ناکامی

جاگتی آنکھوں سے خواب دیکھنے والوں کا سب سے بڑا المیہ یہ ہوتا ہے کہ اگر ان کا کوئی پسندیدہ خواب ٹوٹ بھی جائے تب بھی وہ بدستور محو خواب ہی رہتے ہیں اور اپنے ادھ ادھورے، ٹوٹے ہوئے خواب کی بکھری کرچیاں جوڑنے کے لئے خود کو ایک نئے خواب میں غرق کرلیتے ہیں۔ یاد رہے کہ ایسے لوگ چاہیں بھی تو کبھی حقیقت کا درست ادراک نہیں کر سکتے، کیونکہ ان کی ذہنی و نفسیاتی سطح اتنی معمولی

Read more

مغربی یورپ کا آخری دور وسطیٰ۔ 1300 تا 1500

سنہ 1300 سے 1500 تک دو صدیوں کا عرصہ آخری دور وسطی کہلاتا ہے جس کے بعد یورپ کے جدید دور کا آغاز ہونے لگتا ہے یہ آخری دور وسطی کئی حوالوں سے بحرانوں اور ابتلاء کا دور تھا۔ گزشتہ لگ بھگ 300 سال (درمیانی دور وسطی) معاشی ترقی، آبادی، سیاسی استحکام، چرچ کے تحت مذہبی یکجہتی اور علمی و تہذیبی لحاظ سے مغربی یورپ کی کامیابی اور خوشحالی کا عرصہ گردانا جاتا تھا۔ مگر اس کے بعد کی دو

Read more

اور پاکستان بچ نکلا!

الحمدللہ پاکستان بچ نکلا۔ تمام تر کوششوں کے باوجود نادان دوست، عیار دشمن اور بدخواہ نے منہ کی کھائی۔ چومکھی لڑائی تھی لیکن صد شکر کہ پاکستان بچ نکلا۔ مقصد تھا ملک کو ڈیفالٹ کرنا تھا کہ ایٹمی اثاثوں کے ساتھ ساتھ اگر ممکن ہو تو ملک کے بھی حصے بخرے کر دیے جائیں لیکن دشمن کی مکروہ مکاریوں پر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اللہ کی تدبیر غالب رہی اور پاکستان بچ نکلا۔ جاتے جاتے پہلی چال ملکی

Read more

مکران کے ماہی گیروں کے لیبر حقوق اور حیثیت کے موضوع پر گول میز کانفرنس

گوادر پریس کلب میں مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں اور ماہی گیری سے متعلق موضوع پر ہر کسی نے اپنے تاثرات بیان کئیے ان سب کا حکومت اور محکمہ فشریز سے مطالبہ تھا کہ ماہی گیروں کی زندگی میں بہتری آ جائے۔ اس سیمینار میں کہا گیا کہ ماہی گیر کون ہیں؟ ماہی گیر وہی ہے جو سب سے پہلے وہ تیرنا جانتا ہو ماہی گیری کے کام میں بلد ہو، موسم اور سمندری اتار چڑھاؤ سے متعلق بہت کچھ

Read more

عمران خان: بگڑی ہوئی نسل کا بدبخت ہیرو؟ ایک متنازعہ کالم

9 مئی کے یوم سیاہ سے پہلے عمران خان اپنی تمام تر سیاسی غلطیوں، کوتاہیوں اور یوٹرنز کے باوجود قیادت کے جس مقام پر کھڑے تھے، ’اسلامی ٹچ‘ کے ساتھ اپنے ’غیرت مندانہ‘ بیانیے اور سوشل میڈیا کے ذریعے مائنڈ سیٹ کرنے کی مہارت کے طفیل ’طفلان انقلاب‘ کی نظروں میں ان کو قوم کے ہیرو کا تشخص حاصل ہو چکا تھا۔ قوم اپنے ہیرو کو ایک معجزاتی اور طلسماتی انسان تصور کیا کرتی ہے، وہ اس کو ہر حالت

Read more

استقبال کی تیاریاں کیجیے گا

بیس سال سے امریکی جیل میں سڑنے والی عافیہ صدیقی کیس کے سلسلے میں ان کے لیے سینٹ اور دیگر مختلف فورمز پر مسلسل آواز اٹھانے والے جناب مشتاق احمد خان، عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کے ساتھ امریکہ تشریف لے گئے ہیں اور فی الحال ان کے وکیل کلائیو سمتھ کی کاوشوں سے ملاقات کی ایک کرن اور رہائی کے سلسلے میں امید کی کوئی رمق دیکھنے کو ملی ہے جس پر یہاں پاکستان میں واویلا مچایا گیا

Read more

ہے عیاں شورش انصاف کے افسانے سے

ہم حسب سابق، ہر کمال را زوال است، کے سبق سے سبق حاصل کرنے پر اب بھی آمادہ نہیں ہوئے۔ دیگر جماعتوں کی طرح تحریک انصاف بھی ایک طویل مایوس کن سفر کے بعد 2012ء میں باطفیل دست شفقت ظفر یاب ہوئی۔ مقبولیت و جنونیت کا جادو کچھ ایسے سر چڑھ کر بولا کہ خان صاحب تکبر و نرگسیت کا پیکر بن بیٹھے۔ ادھر چاہنے والوں نے شخصیت پرستی کے تمام ریکارڈ توڑے اور انہیں ہر خامی کے ساتھ قبول

Read more

سردار محمود صادق

مئی 1994 کی بات ہے، سردار کیمیکلز پبلک لمیٹڈ ہونے جا رہی تھی۔ اور میں بھی اس کا بزنس لینے کے لئے سردار کیمیکلز کی آئی نائن انڈسٹریل ایریا آفس اسلام آباد گیا۔ وہاں میری پہلی ملاقات سردار محمود صادق صاحب، سردار ایاز صادق صاحب، ڈاکٹر شہزاد صاحب، نیاز صاحب اور عبدالشکور پراچہ صاحب سے ہوئی۔ یہاں سے میری سردار محمود صادق صاحب سے محبت، شفقت اور اپنائیت کا رشتہ شروع ہوا۔ سردار کیمیکلز کو پبلک لمیٹڈ کرنے کا سہرا

Read more

کہانی: منٹگمری حصہ چہارم

کئی ایکڑ رقبے پر پھیلے وکٹوریا طرز تعمیر کی ایک عمارت منٹگمری کے کچہری کے ساتھ چرچ اور کرکٹ میدان کے درمیان تعمیر کی گئی تھی۔ اس عمارت کو ہی کلب گھر بنا دیا گیا تھا۔ فلاور مین نے ہفتہ میں تین شامیں کلب گھر کے لئے مخصوص کر رکھی تھیں۔ اس کی دیکھا دیکھی شہر کی نئی اشرافیہ کے ساتھ ساتھ انگریز افسر و یورپی شہری بھی کلب کے چکر لگا نے لگ پڑے تھے۔ آج ثانی بھی اجل

Read more

لندن میں ماہ پارہ صفدر کی کتاب میرا زمانہ میری کہانی کی تقریب رونمائی

میرا زمانہ میری کہانی پی ٹی وی اور بی بی سی کی نیوز ریڈر ماہ پارہ صفدر کی خود نوشت ہے، جو چند ماہ پہلے بک کارنر جہلم سے شائع ہوئی ہے۔ اس کی تقریب رونمائی ”دھنک لندن“ کے زیر اہتمام 22 مئی بروز اتوار کو لندن کے نواحی علاقہ مورڈن کے ہائی سٹریٹ میں واقع خوبصورت سام ہال میں منعقد ہوئی۔ دھنک لندن کا ایک معروف ادارہ ہے جس کی روح رواں چیف ایڈیٹر روزنامہ دھنک، سیاسی و سماجی

Read more

کھنبھرو کی قدیم درسگاہ اور کتب خانہ

جنوب مشرقی سندھ کے علاقے میں ویسے تو درجنوں ایسی درسگاہیں اور مکتب ابھی تک موجود ہیں جہاں گزشتہ دو سے ڈھائی صدیوں سے درس و تدریس کا کام مسلسل جاری ہے لیکن تاریخی شہر عمرکوٹ سے 30 کلومیٹر شمال میں ناراویلی کی بیراج ایراضی اور اچھڑو تھر کے صحرا کے سنگم پر کھنبھرو اور ڈڈر نامی نیلے پانی اور سرسبز کناروں والی جڑواں جھیلوں کے درمیاں ریت کے جزیرہ نما سفید ٹیلے پر واقع گاؤں پیر محمد ولہاری میں

Read more

عوام حقیقی ایٹم بم

1960 میں شمالی اور جنوبی ویتنام میں گھمسان کی لڑائی جاری تھی۔ امریکہ اور اس کے اتحادی (برطانیہ، فرانس) جنوبی ویتنام کی خوب مالی اور عسکری مدد کر رہے تھے۔ دوسری طرف روس اور چائنہ ’شمالی ویتنام کی پشت پر کھڑے تھے۔ دراصل یہ امریکہ اور روس میں سرد جنگ کا دور تھا‘ جس میں امریکہ سرمایہ داری نظام اور جبکہ روس کمیونزم کو بڑھاوا دے رہا تھا۔ امریکہ خیال کرتا تھا شمالی ویتنام جو کہ کمیونزم نظریہ کا حامی

Read more

کہ چھید میں نے کیا تھا خود اپنی ناؤ میں

طاقت، دولت اور شہرت کا خمار انسان میں تکبر، ضد، انانیت اور ہٹ دھرمی پیدا کرتا ہے۔ اقتدار اور مقبولیت مل تو جاتے ہیں مگر ان کو سنبھالنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ یہ جہاں دیدہ، زیرک اور باصلاحیت لوگوں کا کام ہوتا ہے۔ کائنات میں کوئی چیز ایسی نہیں جو دائمی ہو ’سب نے بالآخر فنا ہی ہونا ہے۔ بادی النظر میں تحریک انصاف پر اس وقت نزع کا عالم طاری ہے۔ 9 مئی کے واقعات نے پی

Read more

جمہوری تماشہ

کسی ملک کی سیاسی تاریخ کو دیکھ کر آسانی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس قوم کا مستقبل کیسا ہو گا۔ اس بار عدلیہ اور پارلیمان میں گھمسان کا رن پڑا کیونکہ وہ کھل کر ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہو گئے تھے۔ عدلیہ واضح طور پر منقسم ہو گئی اور ججز نے متنازعہ فیصلے دینے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی۔ اداروں کے درمیان وقتی ٹکراؤ پیدا ہوا اور سیاسی کشمکش نے ملک و قوم کی

Read more

واقعہ 9 مئی اور پارٹی گئی!

پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نا ایسا سنا نا دیکھا گیا کہ ایک شخص کو توڑنے کے چکر میں پارٹی تو پارٹی کیا ملک ہی توڑ دیا۔ ارے بھئی ایسا بھی کیا ڈر ایک شخص سے کہ اس کے پیچھے ملک کا آئین و قانون، اس کی بقا سب کچھ داؤ پر لگا دیا۔ مارچ 2022 سے شروع ہونے والا آئینی بحران روز بروز زور پکڑتا گیا۔ ایک شخص کی سیاست ختم کرتے کرتے ملک کو ہی ختم کر

Read more

یوم تکبیر ”ایک تاریخ ساز دن“

مئی کا مہینہ آتے ہی دل کی عجیب سرشاری سی کیفیت ہو جاتی ہے پھر یوم تکبیر کا دن اتنا خوبصورت نام زیادہ دور کی بات نہیں ہے کہ جب برسہا برس سے پے درپے جانی، مالی، جذباتی، معاشرتی نقصانات سہتے ناکردہ گناہوں کی سزا بھگتے یکایک ایک دلیرانہ، قومی غیرت و حمیت سے بھرپور فیصلے نے پوری پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا تھا۔ بھارت کے ایک بار پھر ایٹمی دھماکوں نے جنوبی ایشیائی خطے میں

Read more

سقراط پر شہوانیت کے الزام

سوفرونس کس ایتھنز کا مشہور سنگ تراش تھا۔ ایتھنز کی مشہور ترین عمارتیں اس کے فن کی بہترین نمائش کرتی نظر آتی تھیں۔ سوفرونس کس نفیس اور نازک کاموں کے لیے یونٹی لیکوس کے پہاڑوں کا سفید سنگ مرمر استعمال کرتا تھا۔ اس کے اوزار وہی تھے جو اس کے باپ دادا استعمال کرتے چلے آئے تھے۔ نوکیلے ہتھوڑے جن سے پتھر توڑنے کا کام لیا جاتا تھا۔ خم دار تیشے جن سے پتھر کی سطح ہموار کی جاتی تھی۔

Read more

سندھ میں سیاحتی صنعت کو فروخت دینے کی ضرورت ہے!

سندھ میں بے شمار ایسے سیاحتی مقامات موجود ہیں۔ جن کو قدرت نے سیاحتی جاگرافی کے حوالے سے کافی منفرد اور انوکا رنگ دیا ہے۔ وہ مقامات جو دنیا بھر کے سیاحوں کی نظر کا مرکز رہیں ہیں۔ جس میں گورک ہل اسٹیشن، موئن جو دڑو، کوٹ ڈیجی، رنی کوٹ، بھنبور، مکلی، منھہوڑا سمندر، ہاکس بھے، عمر کوٹ، تھر، ساحل سمندر، ننگرپارکر، کارونجھر کے پھاڑ، کینجھر جھیل، شاہجہاں مسجد، چوکنڈی قبرستان، اور ایسے ان گنت مقامات موجود ہیں جہ سندھ

Read more

مضبوط خاندان، محفوظ عورت، مستحکم معاشرہ

ہم عورتیں آج تک اپنا وجود تسلیم کروانے کی ہی جنگ لڑ رہی ہیں آج جس موضوع پر اپنا قلم چلاؤں گی وہ مضبوط خاندان، محفوظ عورت اور مستحکم معاشرہ ہے مگر میں شاید نہیں حقیقتاً بہت تلخ ہونے والی ہوں کیونکہ میں وہ نہیں لکھوں گی جو سب سننا چاہتے ہیں یا پھر ان کی نظر میں سب ٹھیک ہے میں وہ تلخ حقائق لکھوں گی جس سے آج کی عورت نبردآزما ہے جس سے معاشرہ میں وہ نعرہ

Read more

ریلوے اسٹیشن پر تین مناظر؟ (چوتھی اور آخری قسط)

نہ جانے آج اسٹیشن پر کوئی معذور، لنگڑا لولا، نابینا، بھیک مانگتا کیوں نظر نہیں آ رہا؟ معلوم ہوتا ہے کہ بڑے سرمایہ کار ’بھیڑیوں‘ نے، غیر عوامی حکومت کی منت سماجت کر کے ان ’میلی کچیلی بھیڑوں‘ کو مار بھگایا ہے۔ ان کے ہوتے ہوئے خدشہ یہ ہے کہ لوگ اپنا پس انداز کیا ہوا سرمایہ تھوڑا تھوڑا کر کے ان میں بانٹ دیں گے اور ان کے کارخانوں میں سرمائے کی قلت ہونے کا اندیشہ ہے۔ میرے واہمے

Read more

جی۔ 20 کانفرنس

جی 20 ایک ایسی تنظیم ہے جو دنیا کی بڑی معیشت والے 19 ممالک اور یورپین یونین پہ مشتمل ہے۔ فی الحال پاکستان اس تنظیم کا رکن نہیں ہے۔ اس کا قیام 26 ستمبر 1999 کو جرمن شہر کولون میں لایا گیا۔ اس میں شریک ممالک ایک سالانہ اجلاس منعقد کرتے ہیں اور باہمی اشتراک کے نت نئے طریقے دریافت کرتے ہیں اور گھوم پھر کر اس اجلاس کا اہتمام مختلف ممالک میں کرتے ہیں۔ اس کا فی الحال کوئی

Read more

ڈاکٹر عرفان شاہ کا اعزاز: محمد شان الحق حقی دہلوی پر پہلا ڈاکٹریٹ مقالہ ( 2 )

میری پریشانی برادرم خالد احمد پر آشکار ہو چکی تھی انہوں نے اپنی مخصوص مسکراہٹ کے ساتھ مجھے آنکھ سے کچھ اشارہ کیا جس کا مطلب ہم یہ سمجھے کہ تحمل، تحمل۔ ظہرانے سے فراغت کے کچھ دیر کے بعد برادر محترم خالد احمد ڈرائنگ روم سے اٹھ کر لان کی طرف روانہ ہوئے اور لان میں پہنچ کر مجھے آواز دے کر بلایا ظفر معین ادھر آئیے، ہم برادرم خالد احمد کے پاس پہنچے تو وہ اتنی دیر میں

Read more

بلڈی سویلینز اور مقدس عمارتیں

بلڈی سویلینز اور مقدس عمارتوں کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی اس اداس خطے میں بد امنی، لاقانونیت، بے انصافی اور انتہا پسندی کی تاریخ ہے۔ ان ساری خرافات کے بطن سے ایک نا ختم ہونے والے ذہنی بانجھ پن نے جنم لیا جو آج کی اداس نسلوں کا وارث ٹھہرا۔ نام نہاد مغلیہ سلطنت کے دور میں موجود مذہبی، سیاسی، ثقافتی ہم آہنگ معاشرے کا سکون ستاون کی جنگ آزادی میں دہلی کی گلیوں میں خون کے ساتھ

Read more

پاکستان کی تاریخ و سیاسی تجزیہ

اسلامی جمہوریہ پاکستان 1947 ء میں معرض وجود میں آیا۔ جس کے لئے انتھک محنت کی گئی۔ متحدہ ہندوستان میں مسلمان، ہندو اور دوسری اکائیاں مل کر برطانوی سامراج کے خلاف آزادی کی جدوجہد کر رہے تھے لیکن مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے اور ان کی آواز موثر طور پہچانے کے لئے 1906 ء میں مسلم لیگ کا قیام عمل لایا گیا۔ قائداعظم محمد علی جناح جو اس تک کانگریس کے ممبر تھے 1913 ء میں مسلم

Read more

تحریک انصاف، تبدیلی کا شکار

تحریک انصاف سیاسی طور پر عدم توازن کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔ سیاسی منظر نامے پر نظر رکھنے والے افراد نے اس جماعت میں بھانت بھانت کے لوگوں کی شمولیت دیکھی ہے۔ پی ٹی آئی میں جم غفیر کی شمولیت کے اعتبار سے جہانگیر ترین بہت مشہور رہے ہیں پھر عمران خان اور ان کی راہیں جدا ہو گئیں، نو مئی کے پر سوز واقعہ کے بعد وہ اہم اہم نام جو ابتدا سے پی ٹی آئی کے ساتھ

Read more

شاہ کی لاڈلی چینی لوک داستان

مترجم : خلیل الرحمان کتاب : Favorite Tales From Around The World پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک انتہائی حسین و جمیل خاتون می زوشا، شاہ وئی کی بہت لاڈلی تھی۔ وئی کے قانون کے مطابق جو بھی بادشاہ کی بگھی میں بغیر اجازت بیٹھنے کی جسارت کرتا تو اس کا پاؤں کاٹ دیا جاتا۔ ایک بار می زوشا کی ماں کی طبیعت اچانک سے بہت خراب ہو گئی اور آدھی رات کے وقت ایک ہرکارہ دوڑتے ہوئے اس

Read more

’سٹیٹس کو‘ بدلے بغیر، حقیقی تبدیلی لانا ممکن نہیں!

ہماری سیاسی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ خم ٹھوک کر ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہو گئے تھے۔ عدلیہ منقسم ہو گئی اور ججز نے متنازعہ فیصلے دیے، اداروں کے درمیان وقتی ٹکراؤ ’پیدا ہوا اور سیاسی کشمکش نے ملک و قوم کی نفسیات پر گہرے اور مایوس کن منفی اثرات مرتب کیے۔ جبکہ الیکشن کمیشن، وزارت خزانہ اور وزارت دفاع کو بھی اس سیاسی رسہ کشی میں بہت بری طرح گھسیٹا گیا۔

Read more

سانحہ 9 مئی

سوال یہ ہے کہ اچانک یہ فساد کیوں برپا ہوا؟ جبکہ بات تو ایک معمول کی گرفتاری کی تھی جس کی کسی قسم کی کوئی پریشانی نا تھی کیونکہ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس بندیال ان کے خیر خواہ بیٹھے ہوئے تھے۔ تو پھر کیا آفت آ پڑی کہ 9 مئی کو چند گھنٹوں میں ہی ایک منظم شر پسندی شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے دنیا کی ایک منظم فوج کے کئی گھروں اور گاڑیوں کو جلا کر خاکستر

Read more

غیر سیاسی مکالمے

غلاف ذکری ”بھائی غلاف ذکری التاخیری دینا“ ”یہ انگریزی فارمیسی ہے“ سیلز میں نے دکان کی بورڈ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ”ہم حکیمی دوائیں نہیں بیچتے“ ”ارے بھائی کنڈوم مانگ رہا ہوں delayed condom“ میں نے جل کر کہا ”تو یوں کہیں نہ“ وہ ہنسا ”ویسے یہ آئٹم شارٹ ہے آج کل“ ”کیوں بھائی اب اس کا ٹوڑا کیوں مچ گیا؟“ ”یہ لگژری آئٹم ہے آج کل امپورٹ پر پابندی ہے“ ”عجیب منطق ہے ایک طرف بچے پیدا

Read more

طارق مسعود وٹو کے ”لڈو“

مولا علی علیہ سلام کا فرمان ہے ”بدبخت ہے وہ انسان، جس کی بدتمیزی کے خوف سے لوگ اس کی عزت کریں“ ، ہمارے پیارے نبیﷺ نے سب سے زیادہ حکم اچھے اخلاق کا دیا ہے۔ اچھا مسلمان وہی ہے جو سیرت طیبہ ﷺ پر عمل کرے اور اپنے حسن اخلاق کو اچھا بنائے، عہدے، رتبے اور دولت سے عزت نہیں کمائی جا سکتی ہے۔ اچھا اخلاق ہمیشہ یاد رہتا ہے اور یہی عزت دلاتا ہے۔ زندگی میں بہت سی

Read more

دل سے ہوتا ہوا آنکھوں میں اترا موتیا

مجھے ہمیشہ سے ہی موتیا اور موگرا کے پھول بہت پسند ہیں۔ ان کی بھینی مہکتی خوشبو سے من اندر تک مہکنے لگتا ہے۔ ماں کو بھی موتیا بہت پسند تھے۔ ماں موتیا کے پودوں میں خود گڑائی کر کے کھاد ڈالتیں۔ صبح صبح موتیے کی کلیوں کو توڑ کر چھوٹی چنگیروں میں ڈال کر کمروں کی میزوں پر سجاتیں۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ موتیے سے اتنی محبت میرے دل سے ہوتی ہوئی آنکھوں میں اتر جائے گی۔ چونکہ

Read more

صحافتی خبر اور صحافتی شرانگیزی

صحافت کا اہم کردار ہے کہ وہ جامعہ مستقبل کے بارے میں مطلع کرتی ہے، عوام کے خیالات اور نظریات کو اظہار کرتی ہے اور بہت سے معاشرتی مسائل کے حل کے لئے دباؤ کی بنیاد ہوتی ہے۔ صحافتی خبریں بغیر کسی جانبداری کے اور بلا تفریق کے عوام کو ایک سیدھی راہ دکھاتی ہیں، جس سے وہ اپنے خیالات کی حد تک جان سکتے ہیں۔ البتہ اگر صحافتی خبریں شرانگیزی کے ساتھ ہوں، تو یہ زندگی کے لئے بہت

Read more

عمران خان صاحب، کے 9 مئی کو نائن الیون میں کس نے بدلا؟

عمران خان صاحب کا سیاسی مستقبل کافی ڈانواں ڈول دکھائی دے رہا ہے۔ 9 مئی کے بعد خان صاحب کی مقبولیت مسلسل زمین بوس ہوئی ہے۔ گزشتہ روز ملک بھر میں پاک فوج سے یکجہتی کے لئے مظاہرے ہوئے، بلکہ برطانیہ اور امریکہ میں بھی فوج مخالف عناصر کے خلاف احتجاج ہوا اور ’پاک فوج زندہ باد‘ کے نعرے لگائے گئے۔ شومئی قسمت کی انتہاء ملاحظہ ہو کہ گرفتاری سے قبل کپتان نے عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لئے 14

Read more

نو مئی اور دیوار ندامت

وطن عزیز میں آج کل توبہ، معافی، پشیمانی، اور ندامت کا موسم چل رہا ہے۔ جسے دیکھو اپنے کیے پہ نادم ہے اور مستقبل میں مکمل پرہیزگاری کا یقین دلا رہا ہے۔ کوئی دوسروں کے کیے پہ نادم تو کوئی ’آپ کو دیکھ کے خوشی ہوئی‘ کہنے پہ پشیمان۔ جس رفتار سے توبہ کے دروازے پہ رش لگ رہا ہے لگتا یوں ہے کہ اس توبہ کشا مخلوق کی دیکھ بھال کے لئے الگ سے کوئی ادارہ قائم کرنا پڑے

Read more

برا حال ہویا پنجاب دا

آج کبوتر نے میرے شہر سے اڑان بھری اور عزیزی قدیمی کا ایک پتر، میری منڈیر پہ رکھنے کی بجائے، آنگن میں پھینک دیا کہ اس موسم میں خطوط کی ترسیل کا بھی محاسبہ ہونے لگا ہے۔ روایتی کلام کے بعد ، سندیسے میں حکم درج تھا کہ استبداد کو زیب قرطاس کرو۔ سوچ رہا ہوں کہ ساندل بار کی اس مٹی میں ایسا کیا ہے کہ جبر کی رت کے مخالف، گل کی شاخ کی آبیاری کرتی ہے۔ وسطی

Read more

برمنگھم میں پنجابی، پوٹھوہاری اور پہاڑی زبان و ادب کا میلہ

چند دن پہلے برطانیہ کی ادبی تنظیم ”جاگ“ کے بینر تلے برمنگھم میں ہونے والے پنجابی اور پہاڑی زبان و ادب کے میلے میں شرکت کا موقع ملا۔ اس میلے کا اہتمام ادبی تنظیم جاگ نے 13 مئی 2023 ء کو ساؤتھ اینڈ سٹی کالج سوہو روڈ کیمپس اور ہینڈز ورتھ لائبریری برمنگھم میں کیا تھا۔ سوہو روڈ سکھ اکثریتی آبادی کا علاقہ ہے۔ میلے میں شرکت کے لیے بیس پاؤنڈ کا ٹکٹ ہونے کے باوجود علم و ادب اور

Read more

انسانیت کی ناکامیاں

انسان محبت و شفقت اور احترام باہمی سے کس قدر دور ہوتا جا رہا ہے اور اپنے علاقوں کے اور پڑوسیوں کے ساتھ اپنے معاملات بات چیت، رواداری اور حسن خلق سے ماورا ہو کر جنگ و جدل میں مشغول ہو رہا ہے اس سے ایک ہی چیز ثابت ہوتی ہے کہ وہ ترقی، علم و فن سے نابلد ہے اور محض اپنے لالچ میں اس قدر محو ہے کہ اپنے شہر اور ملک کی تباہی کو بھی یکسر محروم

Read more

کیا اسی لئے ”پاکستان“ حاصل کیا تھا؟

تاریخ یہ بتاتی ہے کہ ابتدائی برسوں میں ہی ”جیو اور جینے دو “ کی بات دفن کر کے لاٹھی پکڑ لی گئی تھی اور سب کو ہانکنا شروع کر دیا گیا تھا۔ اس ملک کو اپنا ”ملک“ سمجھ کر نہ پہلے چلایا گیا نہ اب چلایا جا رہا ہے۔ بلکہ ایک لیبارٹری بنا رکھا ہے۔ مصنوعی سیاست دان اور مصنوعی سیاسی جماعتیں لیبارٹری میں تیار کر کے کچھ عرصہ ان کو چلانے کے بعد بعد ازاں سب کو مختلف

Read more

سیاسی طاقت کی حقیقت

وطن عزیز میں سیاسی طاقت کی حقیقت یہ ہے کہ حقیقت میں آج تک کوئی اس کا ادراک نہیں کر پایا۔ بیساکھیوں کے ذریعے ملنے والے سہارے کو اپنی طاقت سمجھ کر جو لوگ آپے سے باہر ہوتے ہیں۔ وہ کھیل سے ہی باہر ہو جاتے ہیں۔ پھونک پھونک کر قدم اٹھانے کے بجائے جب یہ سر پٹ دوڑنے کی کوشش کرتے ہیں تو پھر نہ کوئی بیساکھیاں بچتی ہیں اور نہ ہی کوئی سہارا بچتا ہے۔ اعتراض کوشش پر

Read more

یہ امریکہ نہیں آساں…

آج یہ روداد میں اس لیے بیان کر رہی ہوں کیونکہ پاکستان کے سینکڑوں نہیں ہزاروں خاندان ان مصائب کو جھیل رہے ہیں جو مجھے اور میری بیٹی کو جھیلنے پڑے۔ یہ بات شروع ہوئی 2017 کے اختتام دسمبر سے جب میرے قریب ہی رہنے والی ایک خاتون نے اپنے بیٹے کے لیے میری بیٹی کا رشتہ طلب کیا وہ پوری فیملی امریکہ ہجرت کر کے جا رہی تھی جب یہ بات کھلی تو قریبی رفقاء کی مخالفت اور موافقت

Read more

عمران خان کو فوج نہیں سیاسی پارٹیاں مشکل سے بچا سکتی ہیں!

تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت دھیرے دھیرے پارٹی سے لاتعلقی اختیار کر رہی ہے لیکن پارٹی چیئرمین ابھی تک یہ امید لگائے بیٹھے ہیں کہ ’طاقت ور عناصر‘ ان سے بات چیت کریں گے اور شکوک و شبہات دور ہوجائیں گے۔ آج فواد چوہدری نے تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا تو پارٹی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے دو ہفتے کی قید سے رہائی کے فوری بعد پارٹی کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

شاہ لطیف کی شاعری، کلاسیکیت، جدیدیت اور مابعد جدیدیت

انیس مئی کو آرٹس کونسل کراچی کی جوش ملیح آبادی لائبریری میں رائٹر اینڈ ریڈر کیفے میں سندھ کے بے بدل شاعر شاہ لطیف کی شاعری، کلاسیکیت، جدیدیت اور ما بعد جدیدیت پر محترمہ نور الہدی شاہ کی نظامت میں ڈاکٹر جامی چانڈیو نے سیر حاصل گفتگو کی۔ ڈاکٹر جامی کے لیکچر میں کمال کی بات یہ تھی کہ وہ شاہ لطیف کی شخصیت اور فن سے نہ صرف سراپا مطالعے سے لیس تھے بلکہ عقیدے کی حد تک یا

Read more

پارانے’ کے بازار میں جھانجھر باجے

ننگر پارکر دنیا کی نگاہوں کا مرکز ہو اور تھرپارکر سردیوں چاہے گرمیوں میں سیاحوں سے بھرا ہوا ہو، یہ مجھ سمیت کئی تھریوں کا خواب ہے۔ ہماری دلی تمنا ہے کہ یہاں کے حسین نظاروں میں سیاحوں کے لئے سہولتوں اور آسائشوں کا انتظام ہو اور یہاں قیام گاہیں، تفریحی مقامات، جھیلیں اور پارک وغیرہ بنائے جائیں۔ اس سلسلے میں ہم ایسی سرگرمیاں تواتر سے کرتے رہتے ہیں جن سے تھرپارکر دنیا کی نظروں میں رہے، کیونکہ ہمارا یقین

Read more

حالی کی جیل یاترا

دو سال کی جیل یاترا نے تو حالی کی ہیئت ہی بدل دی تھی، سرخ و سپید چہرے کی چمک دمک ماند پڑ چکی تھی، موٹی اور چمکدار آنکھیں اندر دھنس کر اپنی رعنائی کھو چکی تھیں۔ بالوں کی سفیدی چھپائے نہیں چھپ رہی تھی۔ تھا تو پینتیس، چالیس کا مگر اب وہ اپنی عمر سے کہیں بڑا دکھائی دے رہا تھا۔ گھنی داڑھی، اونچی شلوار اور کھلے ڈلے لباس میں اس پر گہرے مذہبی آدمی کا گمان ہو رہا

Read more

ہم کیا کر سکتے ہیں؟

یہ جملہ اپنے اندر وسیع معنی رکھتا ہے۔ پاکستانی سماج میں ہر دوسرا شخص یہی جملہ دہراتے ہوئے خود کو پتلی گلی سے نکالنے کی کوشش میں دکھائی دیتا ہے۔ ہم کیا کر سکتے ہیں؟ اس جملے میں لفظ ”ہم“ کا صیغہ جمع کا ہے واحد نہیں۔ اس کو یوں کہا جائے کہ ”میں کیا کر سکتا ہوں“ تب بات بنتی ہے اور بات آگے بڑھتی ہے۔ ”ہم“ اور ”میں“ میں معمولی فرق گرامر کا ہو سکتا ہے، معنی کا

Read more

منٹگمری (3)

ڈپٹی کمشنر کی عدالت کا بڑا سا کمرہ خاص برطانوی طرز تعمیر۔ اونچی چھت اور موٹی لکڑی کے بالے کی اونچی چھت اور اوپر کوئی 14 فٹ اونچائی پر رسے سے کھلنے اور بند ہونے والا ہوادار روشن دان کورٹ روم میں بھانت بھانت کے لوگ اور ان کے مسائل و مقدمات۔ غرض یہ کہ ایک عدالت کا روایتی منظر۔ فلاور مین ابھی عدالت میں آیا نہ تھا۔ عدالت میں آج ایک مقدمہ زیر بحث تھا۔ جس میں ایک لڑکی

Read more

نیا ہے زمانہ نئے ہیں رویے

اکیسویں صدی سے قبل تک ہمارے سماج میں بڑے بزرگوں کی بڑی عزت ہوا کرتی تھی۔ نوجوان انہیں نہایت تعظیم و تکریم کی نظر سے دیکھتے تھے۔ معاشرے میں ان کا اہم مقام و مرتبہ تھا۔ کسی بھی فیصلے کو آخری شکل ان کے مشورے کے بعد ہی دیا جاتا تھا۔ اگرچہ آج بھی کہیں کہیں خاندان کے بڑے بزرگ عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں، تاہم وہ قدریں مفقود نظر آتی ہیں جو گزشتہ صدیوں میں ان کے

Read more

ڈاکٹر عرفان شاہ کا اعزاز: محمد شان الحق حقی دہلوی پر پہلا ڈاکٹریٹ مقالہ (1)

ممتاز ماہر تعلیم، محقق، مصنف، صحافی، مدیر، مولف اور اردو زبان و ادب کے ہر دلعزیز استاد پروفیسر ڈاکٹر عرفان شاہ حلقۂ علم و ادب کی ایک معروف اور کثیر الجہت شخصیت ہیں۔ بزم اساتذۂ اردو سندھ کے روح رواں، فروغ نفاذ اردو کے لیے سرگرم عمل جبکہ بطور مصنف اور مولف خیر کثیر اور طبقاتی کشمکش جیسی اعلی معیاری کتب کے نام ہی کافی ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر عرفان شاہ گزشتہ تقریباً چھتیس برس سے اردو ادب کے استاد کی

Read more

ریلوے اسٹیشن پر تین مناظر؟ (3)

دوسرا نظارہ یہ تھا کہ کچھ فاصلے پر پلیٹ فارم 9 سے تھوڑا ادھر میرے کانوں نے ایک غیر معمولی شورو غل سنا۔ مجھے ایسا لگا کہ غائب سے آواز آ رہی ہے ’بسکٹ نہ کھانا یہ SOOPER نہیں ہیں۔ ‘ پیکٹ کو مسجد کی دیوار کے ساتھ بنائے گئے کنکریٹ کے چبوترے پر بنا تردد چھوڑ آیا تاکہ بروز قیامت نیک گواہی سند رہے۔ داغ مفارقت دیتی ہوئی دھوپ کی سمت کا جائزہ لینے کے لیے اٹھا تو کیا

Read more

انسانیت کا بھرم

شام گزرے دیر ہو چکی تھی جب میں کشمیر ہائی وے پہ گاڑی سے اترا اور بائیں طرف مڑتی سڑک پہ پیدل چلنے لگا۔ ارادہ تھا کہ آگے دوسری روڈ پہ جا کر آنلائن رائیڈ بک کروا لوں گا یا میٹرو پہ بیٹھ کر منزل مقصود کی طرف بڑھ جاؤں گا۔ کانوں میں ہینڈز فری لگائے موسیقی کا لطف لیتا میں آگے بڑھتا جا رہا تھا کہ میرے پاس ایک گاڑی آ رکی۔ ڈرائیونگ سیٹ پہ ایک ساٹھ سالہ ادھیڑ

Read more

ادب، ادیب اور قاری کا رشتہ

ایسی تحریر جو دل کو چھولے وہ ادب ہے، ادب ہمارے احساسات جمال کی تشفی کرتا ہے۔ ادب کا بنیادی مقصد ہے کسی شے کو دیکھنے میں حسن کی تلاش کرنے ہیں۔ ادب کوئی ایسی شے نہیں جو ہر کوئی ایک لکیر کے حساب سے کھنچے اور یہ کہیں کہ اس کو ادب کہتے ہیں۔ ادب کو ہر کسی نے اپنے مطالعے مشاہدے اور تجربے کے بنیاد سے ایک یا دو لائنوں میں بیان کرنے کی کوشش کی ہیں۔ جس

Read more

قائد اعظم کی پاکستانیوں کے نام چٹھی

میرے پیارے پاکستانیو! دنیا میں کافی قومیں پاگل پن کر رہی ہیں پر تم سب تو بالکل باؤلے ہو گئے ہو۔ میں خط لکھنے کا قائل نہیں کیوں کہ پڑھنا، لکھنا سوچنا یہ اس قوم سے کہیں دور چلا گیا ہے۔ اب کوئی سوشل میڈیا ٹائپ کی چیز ہے جو میرے پاکستانیوں کے لیے حرف آخر بن گئی ہے۔ اس پر جو ہوتا ہے اس پر ایمان یقین محکم سب کر لیتے ہیں۔ میں خط کیوں لکھ رہا ہوں؟ کافی

Read more

طبقاتی تقسیم اور جرائم و سزا

معاشرتی تقسیم اور انسانی روابط میں طبقاتی تفرقات از قدیم وقت سے موجود رہے ہیں۔ یہ طبقاتی تقسیم سماجی، معاشی اور تعلیمی فرقوں پر مبنی ہوتی ہے۔ یہ تقسیم نے مجتمع کی جرائم کی سزا کے حوالے سے بہت سوالات پیدا کیے ہیں۔ کیا جرائم کی سزا میں طبقاتی تقسیم مناسب ہے؟ کیا یہ تقسیم انصاف کا حامل ہے؟ جرائم کی سزا اور طبقاتی تقسیم، جب طبقاتی تقسیم جرائم کی سزا کے معیار کو تاثر انداز کرتی ہے، تو ایک

Read more

دور کی کوڑی یا خوش فہمی

گزشتہ پانچ سال سے تباہ کن صورتحال اور تمام تر معاشی سیاسی اور سماجی بحرانوں کے باوجود پتہ نہیں کیوں مجھے چند دن سے خوش فہمی سی ہو رہی ہے کہ شاید ہم اخلاقی سماجی، سیاسی اور آئینی تباہی کی انتہا کو پہنچ چکے ہیں اس لئے اب مزید تباہی ممکن نہیں بلکہ اب ہم واپس اصلاح ترقی اور بہتری کی جانب سفر شروع کریں گے۔ پراجیکٹ عمران ناکامی سے دوچار ہو کر اپنے اختتام کو پہنچا۔ نتیجتاً نواز شریف

Read more

بد زبان بوڑھیاں

کیا آپ کے گھر میں، گلی محلے میں ایسی بزرگ خواتین موجود ہیں جو ہر وقت بے جا روک ٹوک کرتی ہیں یا ہر وقت طعنے، کوسنے، گالیاں دیتی ہیں؟ کیا آپ کے خاندان میں بھی ڈھلتی عمر کی ایسی عورتیں موجود ہیں جو ہر وقت شکوے شکایتیں کرتی ہوئی نظر آتی ہیں یا ہر گھڑی نئے سے نیا مرض ایجاد کر کے اپنے آپ کو لاچار و بیمار ثابت کرتی رہتی ہیں؟ کیا آپ کے اردگرد بھی ایسی بوڑھی

Read more

سوچ کا غریب

دل کا چھوٹا، محدود عقل، مال اور عارضی دنیا سے عشق، اپنی ’میں‘ کا پجاری، دل کا خالی، احساس کمتری اور بے حسی میں مبتلا آدمی یقیناً قابل ترس ہے۔ بہت سارے لوگ اسی معاشرے کا حصہ ہیں جو دولتمند ہونے کے باوجود سوچ کے غریب دکھائی دیتے ہیں۔ ان کے لیے ہر شے کو ناپنے کا پیمانہ ہی مال و دولت ہوتا ہے اور خود کبھی مطمئن نہیں ہوتے۔ اللہ کی نعمتوں کو نظرانداز کر دیتے ہیں، نہ حلال

Read more

سانحہ 9 مئی کے ذمہ داران کی گرفتاری کا احوال

آصف مسیح جو کہ مینارٹی ونگ فیصل آباد کا سٹی صدر ہے، کا نام 9 مئی کو آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے کرنے والے اشخاص کی لسٹ میں آیا ہے۔ اور تب سے لے کر آج تک پنجاب پولیس 2 مرتبہ ان کے گھر کے تالے توڑ چکی، 6 ریڈ کر چکی جن میں سے 4 رات کے اندھیرے میں عمل میں لائی گئیں۔ تالے توڑنے کے بعد گھر کے سامان کی توڑ پھوڑ کر چکی ہے، آصف

Read more

باخموت کی تباہی

خبروں کے مطابق یوکرائن کے شہر باخموت پہ روسی افواج کا قبضہ مکمل ہونے کو ہے۔ یہ آبادی کے لحاظ سے ایک چھوٹا سا شہر ہے جو ڈانٹاسک سے قریباً 55 کلومیٹر دور ہے۔ یہاں کی آبادی 80000 نفوس پہ مشتمل تھی اس میں قدرتی ذخائر نمک اور جپسم کافی بڑی مقدار میں موجود ہیں۔ یہ شہر انتہائی اعلیٰ شراب کے حوالے سے بھی دنیا بھر میں مشہور تھا کیونکہ شراب سازی کا سارا کام زیر زمین سرنگوں میں کیا

Read more

کور کمانڈر ہاؤس تک آسان رسائی کیسے؟

9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا، یہ قومی سانحہ ہے، اس پر پاکستان کی پوری قوم آبدیدہ ہے، دل دکھے ہوئے ہیں۔ سوچی سمجھی سازش ہو یا بیرونی سازش۔ اس سانحہ کا وقوع پذیر ہونا اس ملک کی عزت کو داغدار کر گیا۔ کیوں اتنی تسلی سے ان شر پسند عناصر کو اس حساس بلڈنگ کے اندر داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی اجازت دی گئی۔ لوگ ویڈیوز بنا کر اپڈیٹ کرتے رہے۔ دنیا پاکستان کا تماشا

Read more

منٹگمری (2)

لوئر مال لاہور پر ضلع کچھری کے اندر و با ہر پولیس کا پہرہ تھا۔ اندر بھگت سنگھ کی پیشی پر کمرہ عدالت میں صرف خاص الخاص اجازت یافتہ لوگوں کو ہی جانے کی اجازت تھی۔ میر ثانی کی بے عیب انگریزی کام دکھا گئی اور موہن سنگھ اور وہ دونوں اندر جانے میں کامیاب ہو گئے۔ لیکن تب تک مقدمے کی آج کی سماعت مکمل ہو چکی تھی اور بھگت سنگھ و دیگر کو باہر عدالت سے آتے ہوئے۔

Read more

کیا ویسٹ انڈیز کوئی ملک ہے؟

ویسٹ انڈیز کا نام سنتے ہی کسی طاقت ور اور بڑے ملک کا تصور ذہن میں آتا ہے۔ مگر آپ سن کر حیران ہوں گے کہ ویسٹ انڈیز کوئی ملک نہیں بلکہ بحر اوقیانوس میں carribean sea کے آس پاس بکھرے ہوئے سات ہزار جزیروں پر مشتمل علاقے اور ایک مضبوط کرکٹ ٹیم کا نام ہے۔ ان جزیروں کے صرف دو فی صد علاقہ پر انسانی آبادی ہے جو لگ بھگ ساڑھے چار کروڑ ہے۔ یہاں 13 آزاد اور 18

Read more

غریبی اور امیری پر سوالات کے تناظر سے سوچ بچار

( نوٹ : اس ٹاپک کے بارے میں جو آپ سوچ رہے ہیں اس پر بالکل بھی ڈسکشن نہیں ہونے جا رہی) کیا کبھی آپ نے اپنی زندگی کی مصروفیات میں سے کچھ پہر نکال کر دنیا میں اس پنپتی غربت کے بارے میں کبھی سوچا؟ کیا کبھی سوچا کہ کچھ لوگ کیوں غریب اور کچھ کیوں امیر ہوتے ہیں؟ کیوں غریب کے پاس کم وسائل اور امیر ضرورت سے زائد وسائل پہ کنٹرول رکھتے ہیں؟ کیا کبھی یہ سوچا

Read more

منجن بیچنا سیکھیں

یونیورسٹی میں اکثر کسی موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے میرا ایک دوست فراز از مزاح یہ کہتا ہے ”یار احتشام آج کے لیے اتنا منجن کافی ہے باقی پھر کسی دن“ یا پھر کہتا ہے کہ ”ہر جگہ منجن نہیں بیچا کرو“ ۔ لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ منجن بیچنا بھی ایک عظیم مہارت ہے جو کسی کسی میں ہوتی ہے۔ اگر دنیا کی چار بڑی سلطنتوں کی بات کی جائے۔ ایک سلطنت روم کہ اس کا جب عروج

Read more

ڈیرہ اللہ یار: ایک لاوارث شہر

ڈیرہ اللہ یار بلوچستان کا ایک شہر ہے اور ضلع جعفر آباد کا صدر مقام ہے یہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے 300 کلومیٹر دور واقع ہے صوبہ بلوچستان میں واقع ڈیرہ اللہ یار (جعفر آباد) اپنے مکینوں کے لیے ایک جیتا جاگتا خواب بن گیا ہے۔ چونکا دینے والے انکشاف میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہر ایک طویل عرصے سے بنیادی ضروریات مثلاً پانی، بجلی اور گیس سے محروم ہے۔ اس لاوارث شہر کے خوفناک حالات نے اس

Read more

وانا جنوبی وزیرستان: واٹر ٹیبل ایک سنگین مسئلہ

جنوبی وزیرستان پچھلے 20 برس سے دنیا کے مین سٹریم میڈیا کا پاپولر ٹاپک رہا۔ کہا جاتا ہے کہ طالبان خاص کر حقانی نیٹ ورک کے ریشے یہاں کافی مضبوط تھے اور بتایا جاتا ہے کہ اب بھی طالبان کافی فعال ہیں۔ ماضی کے برعکس وزیرستان میں کافی تبدیلی آ چکی ہے۔ نظام تعلیم، نظام صحت، انفراسٹرکچر، روڈز اور امن و امان کی حالت اب کافی حد تک بہتر ہے۔ بے شک وزیرستان طالبانائزشن پراجیکٹ کا بریڈنگ گراؤنڈ رہ چکا

Read more

با ادب با نصیب اور بے ادب بے نصیب

میرے ہاتھ میں جو قلم ہے وہ میرے استاد کی عطا ہے۔ استاد کا مقام ہماری زندگی میں بہت اہمیت کا حامل ہے جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ استاد وہ عظیم ہستی ہے جو اپنے وجود سے امید کی کرن جگاتا ہے ’اپنے علم کی روشنی سے اندھیرے میں چراغ روشن کرتا ہے‘ اپنی حکمت کی خوشبو سے معاشرے کو مہکاتا ہے۔ استاد محسن بھی ہے اور معمار بھی۔ ایک استاد ایسا راہبر ہے جو طالب علم کو

Read more

کیا تحریک انصاف دہشت گرد جماعت ہے؟

9 مئی 2023 کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک بدنما داغ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ اس دن جس طرح پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی عدالت کے احاطے سے غیر قانونی طور پر گرفتاری کی گئی اور جس طرح ریاستی املاک کو نقصان پہنچا کر عوام کو پیغام دیا گیا کہ حکومتی مشینری ہی ریاست و قانون سے بالاتر ہوتی ہے اور طاقت کسی اصول اور ضابطے کو نہیں مانتی اور نہ ہی کسی قانون

Read more

ماورائے سچ کا معاشرہ

سچ کو نا ماننے والا معاشرہ کیا ہے؟ یہ ایک اصطلاح ہے جو کسی بھی سچ کو قبول کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے اور اس سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ ایک عام اخلاقی مسئلہ ہے جو مختلف معاشرتی حالات میں پائے جاتے ہیں۔ معاشرے میں سچ کو نا ماننے کی وجوہات مختلف ہو سکتی ہیں۔ آدمی اپنے نقطہ نظر کو دوسرے کے ساتھ تصدیق کرنے کے بجائے اپنی رائے کو درست ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ کچھ

Read more

کیپٹن شیر خان شہید کی بہادری اور یادگار کی بے حرمتی

پاکستان میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد یہ دن ملکی تاریخ میں سیاہ ترین دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ شرپسندوں نے جس طرح سرکاری اور حساس املاک و تنصیبات کو شدید نقصان پہنچانے کے علاوہ ملک کے تاریخی اثاثے تباہ و برباد کیے اور اس سے بھی بڑھ کر جس طرح شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی اس کو دیکھتے ہوئے محب وطن قوم کبھی بھی شرپسندوں کو معاف نہیں کرے گی

Read more

دنگے اور انقلاب کا بلبلا

کبھی کبھار جب ہم دوست احباب محفل سجاتے ہیں تو سیاست کے بعد ہماری دوسری پسندیدہ موضوع بچپن اور لڑکپن کی کہانیاں ہیں اور ان کہانیوں کا موضوع والدین کی سرزنش، بزرگوں کی سخت گیری، اپنے گروپ میں بڑے ساتھی سے پٹائی، بلا اور گیند کی مالک کو سارا دن باولنگ کرانا وغیرہ شامل ہیں۔ ہمارے ٹولی کا ایک دوست ہے جو خاموش طبع ہے۔ ایک دن بہت اسرار کرنے پر انہوں نے بچپن کی ایک فقرے والی کہانی سنائی

Read more

سندھی عمران خان کے مخالف کیوں؟

2018 کے الیکشن کے دوران عمران خان جب الادین پارک کراچی میں پی ٹی آئی کے سیاسی جلسے سے خطاب کر ہے تھے تو اس دوران عمران خان کے الفاظ کچھ یوں تھے ”کراچی پر اندرون سندھ سے لوگ آ کر حکومت کرتے ہیں“ ۔ یہ الفاظ معمولی نہیں تھے اور یہ الفاظ اس شخص کے تھے جو خود اپنے آپ کے ملکی رہنما ہونے کا دعویٰ کیا کرتا تھا۔ اس وقت شاید عمران خان یہ بھول گئے تھے کہ

Read more

جمہوری تالاب کی گندی مچھلی

پچھلے ایک ہفتے میں پاکستان میں سیاسی انتشار کے نام پر جو دہشتگردی کا بازار گرم رہا اسے ہر طبقہ فکر دہائیوں تک یاد رکھے گا۔ عمران خان کی گرفتاری اور رہائی کے بارے میں عام آدمی شش و پنج کا شکار ہے۔ ایک ماہر قانون سے پوچھا کہ کمرہ عدالت اور احاطہ عدالت میں کیا فرق ہے تو اس نے کہا کہ قانون کے مطابق کمرہ عدالت سے ملزم کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا لیکن وہ جوں ہی

Read more

بنگالی بابے بنگال میں کیوں نہیں رہتے

ایک تو ان بنگالی بابوں نے ناک میں دم کر رکھا ہے۔ جب دیکھو یہی کہتے ہیں آئیں کالے علم کی کاٹ کروائیں۔ اب اگر کسی نے لال علم کی کاٹ کروانی ہو تو وہ بھلا مانس کدھر جائے۔ کسی پر جادو ہوا ہے تو ضروری ہے کہ وہ کالا ہی ہو۔ اگر کالا جادو ہو سکتا ہے تو گورا کیوں نہیں۔ لیکن ان بابوں کو تو صرف کالے علم کی ہی کاٹ کرنی ہے۔ اکثر اخباروں اور دیواروں پہ

Read more

دوسرے سیاروں پر ”زندگی“ کی تلاش

کائنات کی وسعت کو دیکھتے ہوئے جو سوال ذہن میں آتے ہیں وہ یہ کہ کیا ہم اس وسیع ترین کائنات میں اکیلے ہیں؟ کیا کسی اور سیارے پر زندگی ہے؟ اگر زندگی صرف زمین پر ہے تو اتنی وسیع کائنات کس کام کی؟ لیکن خدا کا تو کہنا ہے کہ کچھ بھی بے فائدہ پیدا نہیں کیا؟ ان سوالات کے جوابات کی کھوج میں دنیا بھر کے سائنسدان سرگرداں ہیں۔ زمین کے علاوہ اب تک لگ بھگ 4900 سیارے

Read more

حقیقت پر مبنی فیصلے یا جذبات کے اندھیرے میں اٹھائے قدم

ہمارے پاس وسائل کی قلت ہے، مادی طاقت و قوت کا فقدان ہے اور جو تھوڑا بہت ہے بھی تو وہ انہیں کا مرہون منت ہے جن کے خلاف ہم برسر پیکار ہونے کی سوچ رکھتے ہیں۔ جتنی بھی طاقتیں تشدد کی راہ پر چلی ہیں وہ اپنے مطلوبہ مقاصد تو حاصل نا کر سکی ہیں لیکن خود مٹ گئی ہیں۔ خود ساختہ بڑے بڑے سورماؤں سے لے کر چھوٹے چھوٹے مصنوعی دلاور تک ہر ایک نے وقتی تباہی تو

Read more

القادر ٹرسٹ کیس کا مختصر پس منظر

سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کو نیب کی جانب سے گرفتاری کے بعد کے واقعات اور پل پل کی بدلتی صورتحال کی وجہ سے لوگ بھول گئے ہیں کہ اصل میں خان صاحب پر الزام کیا ہے۔ القادر ٹرسٹ کیس جس میں 9 مئی کو نیب نے خان صاحب کو گرفتار کر لیا تھا پس منظر میں چلا گیا ہے۔ وہی القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی پر تقریباً 60 ارب روپے کرپشن کا الزام ہے۔

Read more

کامیابی کے دو اہم راستے۔ امید کا سفر

پیارے رسول ﷺ کا ارشاد ہے کہ انسان کا دل صاف و شفاف شیشے کی مانند ہو تا ہے۔ کوئی گناہ کیا جائے تو اس کے اثر سے شیشے پر ایک چھوٹا سا سیاہ داغ پڑ جا تا ہے اور آخر کار دل بالکل سیاہ ہو جا تا ہے۔ دل کی طرح انسان کی پیدائش کے وقت اس کے باقی حصے بھی شفاف و صاف ہوتے ہیں، انسان کو اللہ تعالیٰ نے اپنی بہترین مخلوق پیدا کیا ور اس بہترین

Read more

افسانہ: انکشاف، قسط نمبر 1۔

”اے اللہ! اس میت کے سب گناہ فرما۔ اے اللہ! ہمیں موت سے پہلے موت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرما“ امام مسجد نے عبدالشکور کے بیٹے کو سپرد خاک کرنے کے بعد جب دعا کے لئے ہاتھ اٹھائے، تو ہر آنکھ اشکبار تھی۔ دعا کے بعد تمام لوگ عبدالشکور سے رسماً ملے اور پھر ایک ایک کر کے ستر سالہ عبدالشکور کو وہیں چھوڑ کر جب رخصت ہو گئے، تو وہ ایک لاچار اور بے بس انسان کی

Read more

ماسٹر حیدر بخش نے انگریزی کیسے پڑھائی؟

چھٹی جماعت میں ہوئے تو انگریزی کا ہم سے پہلی بار تعارف کروایا گیا، اس پہلے تعارف میں ہی ہمیں اس کے رویے میں سرد مہری اور آنکھوں میں بے اعتنائی واضح طور پر دکھائی دی۔ تب ہمیں یوں لگا جیسے یہ انگریزی کا مضمون نہیں بلکہ خوبرو انگریزی میم ہے جو مجھ ایسے اجڈ دیہاتی کے مقابل سمٹ سمٹ جاتی ہے۔ صاحبو! ہم نے اس بے مروت سے آشنائی پیدا کرنے اور اس کی خم دار زلف کو سنوارنے

Read more

کچے کا آپریشن: عوام کے لیے وبال

جب بھی کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کی منظوری کا نام سنتے ہیں، تو ہم اور ہمارے علاقے کے لوگوں میں امید جاگتی ہے، خوشی کی اک لہر اٹھتی ہے کہ شاید اب ہمارے علاقے میں امن بحال ہو شاید اب کھوکھلے دعوؤں کے علاوہ حقیقت میں کچھ ہو کہ شاید اب ان ظالم بھتے خور ڈاکوؤں سے جان چھوٹ جائے پر کروڑوں روپے کے بجٹ قومی وسائل ہزاروں فوجی پولیس اہلکار بکتر بند گاڑیاں جدید ہتھیاروں سے لیس

Read more

عرب ممالک کا سربراہ اجلاس اور امن کی کوشش

19، مئی 2023 کو عرب لیگ کا ایک سالانہ سربراہی اجلاس جدہ سعودی عرب میں منعقد ہوا۔ اس 32 ویں سالانہ اجلاس کی ایک خاص اہمیت تھی کہ اس میں شامی صدر بشار الاسد کو بھی مدعو کیا گیا اور اس اجلاس میں ان کی شرکت بارہ سالہ پابندی کے بعد ممکن ہوئی۔ دوسرے یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اچانک شمولیت نے بھی دنیا کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا۔ اس موقع پہ فلسطین کے صدر محمود عباس اور

Read more

آنچ ہم آنے کبھی دیں گے نہ پاکستان پر

وطن عزیز اور محبان وطن ہی کو نہیں بلکہ ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کے محافظوں کی بھی غیرت کو للکار کر ڈینٹسٹ فرمارہے ہیں کہ مفاہمت کی راہ اختیار کی جائے۔ اگر اس دندان ساز میں کسی قسم کا سیاسی شعور ہوتا تو جب کشکول خان نے اپنے دور اقتدار میں دروغ گوئی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے تھے، عہد شکنی اور وہ ماہر حوریات کے پٹھو اور پنکی پیرنی کے زن مرید مالی بدعنوانی میں اپنی مثال

Read more

جناح ہاؤس۔ بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا

بیانیے کی تلاش میں سرگرداں، حیران و پریشاں پی ڈی ایم کی جماعتوں خاص طور پر نون لیگ کی دلی مراد بر آئی ہے۔ اس لیے گزشتہ چند روز سے ہمہ وقت یہی راگ الاپا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کی لگ بھگ ساری قیادت کو ایک مہینے کے لیے پابند سلاسل کر کے، میڈیا کی کنپٹی پہ پستول رکھ کے، اکا دکا چینل کو ڈرا دھمکا کے آف ائر کر کے، رانا ثناءاللہ اور مریم اورنگزیب جیسے نابغوں

Read more

ریلوے اسٹیشن پر تین مناظر؟ (دوسری قسط)

ایمرجنسی میں پہنچنے والے مسافروں کے لئے فطری ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ’قلی‘ بلا خوف قانون بھتہ ( محنت سے زیادہ صلہ) وصول کر کے، سیٹ بکنگ کا بھی انتظام کر دیتے تھے۔ ان کا دھندا، مصنوعی ذہانت کے حامل جدید کمپیوٹروں کی بدولت ماند پڑ گیا ہے۔ گزشتہ ’ن‘ لیگی ریلوے منسٹر ’خواجہ سعد رفیق‘ نے آن لائن بکنگ متعارف کروا کر امراء کو ریلوے مسافر بننے کی ترغیب تو دی ہے، لیکن بے سود۔ ہما شما ہی

Read more

فیض صاحب کی بڑی بری خبر اور وطن عزیز

دروغ بر گردن راوی کہ ایک محفل میں منیر نیازی نے کہا کہ میرے پاس ایک بری خبر ہے اور وہ یہ کہ یہ ملک اب ایسے نہیں چل سکتا۔ راوی کے مطابق فیض احمد فیض بھی اس محفل میں موجود تھے انہوں نے یہ بات سنی اور برجستہ کہا کہ میرے پاس اس سے بھی بڑی بری خبر ہے اور وہ یہ ہے کہ یہ ملک ایسے ہی چلتا رہے گا۔ فیض صاحب کی خبر درست تھی یہ ملک

Read more

تشدد احتجاج اور انقلابی جدوجہد میں فرق

احتجاج اور انقلابی جدوجہد دو مختلف چیزیں ہیں اور ان کے مابین فرق ہوتا ہے۔ احتجاج کی صورت میں پبلک عموماً خواہش رکھتی ہے کہ سیاسی نظام میں تبدیلی کی جائے، یا کسی خاص مسئلے پر عمل کیا جائے، مثلاً عدالت کے فیصلوں کے خلاف جانے والے مظالم کے خاتمے کے لئے احتجاج کیا جا سکتا ہے۔ احتجاج کی صورت میں، پبلک عام طور پر غیر فعال طریقوں پر زور دیتی ہے، جیسے کہ جماعتی پرچم نمائی، اجتماعات، اور احتجاجی

Read more

گل حسن کلمتی: تحقیق، تاریخ اور مزاحمت کی علامت

وہ جو تحقیق، تاریخ اور مزاحمت کی علامت تھا۔ وہ پیکر محبت تھا۔ دوستی میں جان نچھاور کرنی ولا شخص تھا۔ حقوق کی حاصلات کے لیے پہاڑ سے ٹکرانے کی ہمت اور حوصلہ رکھتا تھا۔ اس کے قلم کی نوک سے تحقیق اور تاریخ کے موتی بکھرتے تھے۔ وہ کئی کتابوں کے مصنف تھے۔ ‏گل حسن کلمتی 5 جولائی 1957 ء میں گڈاپ کراچی کے چھوٹے سے گاؤں حاجی عرض کلمتی میں پیدا ہوئے۔ گل حسن کلمتی کے والد محمد

Read more

وزیرستان: آج کے آئینے میں کل

وہ تھے عجیب دن۔ لوگ صبح و شام اکٹھے ہو کے حالات و واقعات پر گفتگو کر رہے تھے۔ کچھ تجزیے تو کچھ نئی نئی خبریں سنا رہے تھے۔ وہاں ذبح شدہ لاش، یہاں پر ٹارگٹ کلنگ۔ شام کو خودکش حملہ تو سویرے بم بلاسٹ۔ میرے مولا! آج اسی گاؤں کو کیا ہوا۔ کس کی نظر لگ گئی۔ سب لوگ جا چکے تھے۔ تو کچھ اپنے گھروں کی حفاظت کی خاطر رہ چکے تھے۔ ہوں کا عالم تھا۔ گاؤں پر

Read more