سیاسی جماعتیں جمود کی نقیب ہیں

نواز لیگ کی حکومت کی طرف سے سال 2025 / 26 کے وفاقی بجٹ میں ملک کی خطِ غربت سے نیچے جینے والی 47 فیصد آبادی کو ریلیف دینے کی بجائے جس سفاکی کے ساتھ غریب کا خون نچوڑ کر بالادست طبقات کی پُر تعش زندگی کو سنوارنے کے اسباب مہیا کیے گئے اس نے مسلم لیگ نون سے مثبت تبدیلیوں کی توقع رکھنے والے عوام کو مایوس کیا، بلاشبہ ہماری اجتماعی حیات جس گہرے جمود کی گرفت میں ہے

Read more

بھٹو پاکستان ایران

ایرانی قدیم قوم ماضی کے کارناموں سے مزین زندہ تاریخ کی حامل اپنے دور کی سپر پاور دور زرتشت سے اسلام تک کا لمبا سفر ان کی کہانی کا حصہ ہے۔ انقلاب ایران کے بعد انہوں نے ایک سخت گیر تبدیلی کی ہے فی زمانہ یہ امر طے شدہ ہے کہ اگر آپ افراد قوم کو جمہوری رویے سے نہیں دیکھتے جیسا کہ بہت سے ممالک میں دیکھا جا رہا ہے تو ریاستی انتشار آپ کا منتظر ہے ایک خاص

Read more

نیتن یاہو نے ٹرمپ کی رضا مندی کے ساتھ ایران پر حملہ کیا

اسرائیل پر ایران کے حملے کی تفصیلات بتانے والے ان دنوں سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ اس کے مختلف پلیٹ فارموں پر سرسری نگاہ ڈالوں تو حیران ہوجاتا ہوں۔ کبھی سوچابھی نہیں تھا کہ ایران اور اسرائیل کے باہمی معاملات سمجھنے والے اتنی کثیر تعداد میں موجود ہیں۔ اس جنگ کے مضمرات اور ممکنہ نتائج کے بارے میں اپنی ’دانش‘ بگھارنے سے قبل اسرائیل-ایران جنگ کو لیکن میں ایک مختلف حوالے سے بیان کرنا چاہتا ہوں اور حوالہ ہے

Read more

ایران کی دفاعی اڑان

پنجابی کا محاورہ ”گجی گجی لومڑی تے۔ ۔ ۔ دا سواد“ اسرائیل پر بہت صادق آتا ہے، کمزوروں کو دبانا، ڈرانا یا کچلنا کوئی بہادری نہیں، اسرائیل نہتے فلسطینیوں کے خون سے ہولی کھیلنے کے بعد خود کو بڑا سورما سمجھ رہا تھا، الحمدللہ ایران نے اس شیطان کو آئینہ دیکھا دیا۔ اسرائیل نے بدترین جارحیت اور فسطائیت کے زور پر غزہ کو کھنڈر بنا دیا اور اس نے اب اپنی توپوں کا رخ برادر اسلامی ملک ایران کی طرف

Read more

بلا عنوان

جون 2025 کی شب کو اگر مشرقِ وسطیٰ کی کسی نئی تاریخ کا آغاز کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ یہ وہ رات تھی جب اسرائیل نے براہِ راست ایران پر انتہائی مہلک اور بڑی عسکری کارروائی کی، جس کے نتیجے میں ایران کے کئی اعلیٰ فوجی جنرل، ایٹمی سائنسدان اور حساس تنصیبات تباہ ہو گئیں۔ یہ حملہ نہ صرف ایران کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے بلکہ پوری مسلم دنیا کے لیے بھی ایک انتباہ ہے۔ ایک آئینہ

Read more

تاریخ سے مکالمہ، خود کفالت کی کہانی اور دخترانِ مشقت

میرے گزشتہ دو نثر پارے کئی رقیق القلب شہری احباب کو اپنے پُرکھوں کی بُھولی یاد دلانے میں مقبول و معاون رہے اور یہ چند دن سُرعت سے معدوم ہوتی گاؤں کی مٹی، خالص گیہوں، دیسی گھی میں پکے کالے حلوے کی سوندھی مہکار کے ہجر کے نوحوں سے بھر گئے۔ نصف صدی عمر کے بھائی لوگوں کو لُو بھرے موسم میں نانی اور دادی ویہڑوں کی ٹھنڈک کے فراق نے تڑپا دیا، گرم راتوں میں صحن میں بچھی چارپائیوں

Read more

قوم پرستی، بھٹو ازم اور وکلا: سندھ کے مستقبل کی تین راہیں

کہتے ہیں تاریخ صرف کتابوں میں نہیں، زمین پر بھی لکھی جاتی ہے۔ سندھ کی زمین ایسی کئی کہانیوں کی گواہ ہے۔ موہنجو دڑو کی مٹی سے لے کر دریا بادشاہ کے کناروں تک، اور بھٹو کے قافلے سے لے کر آج کی وکلا تحریک تک۔ یہ وہی سندھ ہے جہاں کبھی جنرل ضیا الحق کے خلاف چوکوں اور چوراہوں پر نفرت انگیز نعرے لکھے جاتے تھے، جہاں ایک وقت تھا کہ محمد خان جونیجو کے خلاف دیواروں پر ”نہ

Read more

تہران میں حکومت تبدیل کرنے کی خواہش و امکانات

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایرانی عوام کو اپنی حکومت کے خلاف بغاوت کا پیغام دیا ہے۔ متعدد مغربی مبصرین نے بھی اس خیال ظاہر کیا ہے کہ ایران پر حالیہ اسرائیلی حملے اور صدر ٹرمپ کی طرف سے ان کی توصیف کے درپردہ تہران میں حکومت کی تبدیلی کا منصوبہ ہو سکتا ہے۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ تبدیلی ممکن ہے؟ نیتن یاہو نے تل ابیب اور اسرائیل کے دیگر شہروں پر ایرانی میزائل حملوں

Read more

تنقیدی جائزہ: ”اپنا گریباں چاک“ از جسٹس ڈاکٹر جاوید اقبال

مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کے صاحبزادے جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال اپنے روشن خیال نظریات، بے باک انداز گفتگو اور تحقیقی اور تعمیری افکار کی بدولت علمی و فکری دنیا میں بہت مقبول تھے۔ ان کی آپ بیتی ”اپنا گریبان چاک“ چھپی تو ان کی شہرت میں بہت اضافہ ہوا۔ یہ آپ بیتی سنگ میل پبلی کیشنز لاہور سے 2002 ء میں شائع ہوئی۔ آپ بیتی لفظ کے معانی ”سرگزشت“ یا ”جگ بیتی“ کے ہیں۔ آپ بیتی اصل میں

Read more

پرواز: خواب، حقیقت اور سانحہ

پرواز انسان کی سب سے بڑی آرزو رہی ہے اس کا خواب رہا ہے کہ وہ پرندوں کی طرح فضاؤں میں پرواز کرے بادلوں سے اونچا اڑے اور افق کو چھو لے۔ مگر جب یہ آرزو یہ خواب خاک میں مل جائے جب فضا میں بلند ہونے والی امیدیں زمیں بوس ہو جائیں تو سوال محض حادثے کا نہیں رہتا سوال اعتماد کے بکھرنے کا ہوتا ہے انسانی کوششوں کی بے بسی کا ہوتا ہے۔ 12 جون 2025 کی وہ

Read more

حُر کیمپ جوہی

سندھ کے عوام نے تاریخ کے ہر دور میں حب الوطنی کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔ یہ جذبہ ان کی تہذیب، روایت، اور خاندانی ورثے میں گہری جڑیں رکھتا ہے۔ تاہم، اس کے باوجود ایک مکمل قومی شعور کی تشکیل یا اس کا وسیع پھیلاؤ سندھ میں مکمل طور پر نہیں ہو سکا۔ پھر بھی جب کبھی بیرونی جارحیت یا ظلم و ستم ہوا، سندھ کے مختلف قبیلوں نے انفرادی سطح پر بھرپور مزاحمت کی، جس کی تائید تاریخی شواہد

Read more

افسانہ: آواز

وہ اس دن سخت تھکن سے دوچار تھا۔ آنکھوں میں بوجھل پن دکھائی دے رہا تھا۔ نیند غلبہ پا رہی تھی۔ دفتر میں کام کی کثرت نے کمر توڑ کر رکھ دی تھی۔ آج بھی اسے دفتر کی اسائنمنٹ گھر پر مکمل کرنی تھی۔ نیند بھگانے کے لیے اس نے باتھ روم کا رخ کیا۔ وہ بیسن پر ہاتھ منہ دھونے لگا۔ جتنی بار بھی پانی کے چھینٹے منہ پر مارتا، نیند کا غلبہ اتنا ہی بڑھتا جاتا تھا۔ اس

Read more

ٹک ٹاکر کا قتل

فی الحال سوچنے پر پابندی نہیں لگی لیکن جلد لگ جائے گی پھر حکم ہو گا فلاں شخص کو درخت سے لٹکا دو، ذبح کردو یا سینے میں گولیاں اُتار دو۔ بہر صورت جب سبجیکٹ تڑپ تڑپ کر جان دیتا ہے اس کا نظارہ قاتل کو نشے کی سی سرشاری دیتا ہے۔ مجھے اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ بھٹو یا کینیڈی کیونکر مرے، میرے سامنے تو ایک خوبصورت عورت کی شبیہ ہے جس کی گردن گلوٹین سے اڑا

Read more

شیخ خلیفہ بن زائد النہیان مسجد : جدید فنی تعمیر کا عظیم شاہکار

شیخ خلیفہ بن زائد النہیان مسجد العین، ایک ایسا شاہکار ہے جو نہ صرف اسلامی فنِ تعمیر کا مظہر ہے بلکہ یہ متحدہ عرب امارات کے ثقافتی ورثے اور روحانی شناخت کی علامت بھی ہے۔ یہ مسجد العین شہر کی سب سے بڑی عبادت گاہ ہونے کے ساتھ ساتھ پورے ملک کی ممتاز ترین مساجد میں شامل ہے۔ مسجد کا نام متحدہ عرب امارات کے دوسرے صدر اور ابوظہبی کے سابق حکمران شیخ خلیفہ بن زائد النہیان کے نام پر

Read more

ماں کی بے بسی اور تعلیم یافتہ اولاد کی بے مہریاں

ابھی پچھلے دنوں ہی کی یہ داستان ہے ایک ایسی حقیقت کی جو ہمارے معاشرتی ڈھانچے میں گہری جڑیں پکڑے ہوئے ہے، ایک ایسی کہانی جو آنکھوں کو نم کر دیتی ہے اور دلوں کو جھنجھوڑ دیتی ہے۔ کہانی ہے ایک سابق وائس چانسلر کی اہلیہ کی، ایک ایسی خاتون جو بظاہر ایک معزز اور پڑھے لکھے خاندان کا حصہ تھیں، جن کے بیٹے اور بیٹیاں معاشرے میں اونچے مقام پر فائز تھے۔ ایک بیٹا امریکہ سے تعلیم یافتہ، ایک

Read more

گلابی کاپی کے اوراق

اسکول جانا شروع ہوئے تو قاعدہ، تختی، قلم، دوات، سیاہی اور پھر پنسل، پنسل تراش، سلیٹ اور پھر اس پر لکھنے کو چاک اور سلیٹی جیسی نئی اور دلچسپ چیزوں سے واسطہ پڑا تو بڑا عجیب لگتا تھا۔ پہلے پہلے تو زمین کی مٹی یا ریت پر لکھ کر ہاتھ سے مٹا دیتے تھے اور روزانہ تختی کو گاچی لگا کر اسے صاف کرنا پھر لکھنا اور پھر صاف کرنا سلیٹ پر سفید سلیٹی یا چاک سے لکھنا اور اپنے

Read more

”نہ“ کا معنی انکار ہے تذلیل نہیں

ثنا یوسف کا پاکستان کے دارالحکومت میں قتل ایک حادثہ نہیں بلکہ سانحہ ہے یا اس سے بڑھ کر ایک المیہ ہے جو پورے سماج کی نظام اخلاق، اقدار، تربیت اور نظام عدل پر کئی سوالات اٹھاتا ہے۔ یہ المیہ کیونکر وقوع پذیر ہوا؟ اس کے پس پردہ کون سے محرکات ہیں؟ اس طرح کے سانحات کا کس طرح تدارک ممکن ہے؟ یہ اور اس طرح کے سوالات کا ایک طویل سلسلہ ہے۔ اب تک کی تفتیش کے مطابق یہ

Read more

’’مْنّی‘‘ سے زیادہ بدنام ہمارے سیاستدان

خواجہ آصف صاحب کے ساتھ 1990 کی دہائی میں بے تکلف شناسائی کا آغاز ہوا تھا۔ بتدریج وہ ’’وزیر سے وزیرتر‘‘ ہوتے چلے گئے اور میں بدنصیب دو ٹکے کا قلم گھسیٹ ہی رہا۔ اب ان سے ٹیلی فون پر بھی گفتگو کا موقعہ نصیب نہیں ہوتا۔ عالمی میڈیا سے پاک-بھارت کشیدگی کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنے مخصوص انداز میں چند باتیں کہیں جو پاکستان کے وزیر دفاع سے ادا نہیں ہونا چاہیے تھیں۔ شناسائی کے سلسلے

Read more

قربانی سے منسوب ایک قدیم قصہ – مکمل کالم

ہندؤوں کی قدیم کتاب رگ وید میں، جسے ہندو مت کی بنیادی کُتب میں شمار کیا جاتا ہے، ایک کہانی ہے، پہلے وہ کہانی پڑھتے ہیں، باقی بات بعد میں۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ راجہ ہریش چندر کی کئی بیویاں ہونے کے باوجود کوئی بیٹا نہ تھا، جس کی وجہ سے وہ خاصا پریشان رہتا تھا۔ ایک رات اُس کے محل میں کسی درویش نے قیام کیا، ایسے دانا شخص کو رِشی کہا جاتا ہے، رِشی کے مشورے پر

Read more

امیر حسین جعفری کا جشن صحت

(نوٹ : یہ مضمون ایک سال پیشتر نو جون دو ہزار چوبیس کو کینیڈا کی فیمیلی آف دی ہارٹ کی ایک تقریب میں پڑھا گیا تھا۔ ) اگر آج میں اس کا چشم دید گواہ نہ ہوتا تو مجھے بالکل یقین نہ آتا کہ ذاتی منافقت اور عداوت اور ادبی چشمک اور رقابت کے اس دور میں اتنے زیادہ لوگ کسی شاعر سے نہ صرف ٹوٹ کر اتنی زیادہ محبت کر سکتے ہیں بلکہ اس محبت کا سب کے سامنے

Read more

بھارت میں افسوسناک فضائی حادثہ

بھارت کے شہر احمد آباد میں انڈین ایئرلائن کی پرواز 171 کے ساتھ پیش آنے والے حادثے اور کثیر تعداد میں مسافروں و شہریوں کی ہلاکت پر بھارت کے علاوہ ہمسایہ ملک پاکستان میں بھی شدید رنج و غم محسوس کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے صدر، وزیر اعظم، وزیر خارجہ، وزیر دفاع و پی آئی اے کے علاوہ متعدد سیاسی لیڈروں نے تعزیتی پیغامات میں بھارتی حکومت اور عوام کے ساتھ گہری ہمدردی ظاہر کی ہے۔ انڈین ائر لائن

Read more

سہیل وڑائچ پر کیچڑ کون اچھال رہا ہے

نیا پاکستان بنانے کے لیے جنرل باجوہ، جسٹس ثاقب نثار اور عمران خان صاحب کی ایک تکون قائم کی گئی تھی، یاد ہے؟ جنرل فیض حمید اس تکون کے پہرے دار تھے۔ وہ تعمیر کے طریقے بھی بتاتے تھے۔ نئے پاکستان کی تعمیر کے لیے بجری سیمنٹ کی بجائے کیچڑ سے کام لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ سب سے پہلے پاکستان تحریک انصاف سے چن چن کر ان ہستیوں کو چلتا کر دیا گیا جو سیاسی وضع داری، رکھ رکھاؤ

Read more

جنگ کا بیوپار اور بنیے کا پوسٹ کارڈ

منٹو اپنے ہی رنگ کا لکھنے والا تھا۔ امرتسر کے شرارتی لڑکے کی ابھی مسیں نہیں بھیگی تھیں کہ 1919 ءکا جلیانوالہ باغ ہو گیا۔ پنجاب میں مارشل لا لگ گیا۔ امرتسر کی سرکش گلیوں میں رینگنے پر مجبور کیے گئے محکوم ہندوستانیوں کی آنکھوں میں بے بسی کے انگارے سلگتے تھے لیکن سروں میں آزادی کی ہوائیں چلنے لگی تھیں۔ ریٹائرڈ مگر دل پھینک سب جج غلام حسین کے سات سالہ لڑکے نے اردو زبان کے پرچے میں بار

Read more

غصے کی خود کاشتہ فصل

اسد محمد خان بے شک اس عہد کم کمال میں اردو ادب کے ترکش کا خدنگ آخریں ہیں۔ کراچی میں مقیم اس مشت لعل و جواہر سے تعلق آشکار یا ربط دروں نہ رکھنے والے بدنصیب کو بلاتاخیر کور چشم اور کم سواد ننگ اسلاف کی فہرست میں شامل کر دینا چاہیے۔ اسد محمد خان نے کہانی کی بنت میں ایسا نسخہ ایجاد کیا ہے کہ وہی اس رنگ کے خاتم ہیں۔ برصغیر کے دور دراز منطقوں کے جغرافیے کے

Read more

سفارتی جنگ۔

  10 مئی کے سیز فائر کے بعد یہ طے شدہ امر تھا کہ اب عسکری محاذ خاموش رہے گا جب کہ طبل جنگ سفارت کاری کے میدان میں بج جائے گا اور پاکستان کو اپنی عسکری فتح کے نتائج سے سفارت کاری کی دنیا کو متاثر کرنا ہو گا۔ پاکستان نے بر محل اپنی سفارتی مہم کا آغاز کر دیا اور یقینی طور پر اس مہم میں اہداف اور ان کے حصول کا طریقہ کار بھی وضع کیا گیا

Read more

عبدالرحمان پیشاوری’ عجب چیز ہے لذتِ آشنائی‘

میں  اپنے ایک کالم میں عبدالرحمان پیشاوری کا ذکر کر چکا ہوں جس نے چھبیس سال کی عمر میں، علی گڑھ کالج کو الوداع کہا اور ترکوں کے شانہ بہ شانہ ’جنگِ بلقان‘  لڑنے ایک صدی پہلے کے قسطنطنیہ جا پہنچا۔ برادرِ عزیز محترم ’خلیل طوقار‘ کو میں پاکستان میں ترکی کا غیررسمی سفیر کہا کرتا  ہوں۔ وہ گزشتہ تین سال سے پاکستان میں ’’یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ‘‘ سے منسلک، خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ کمال کی اُردو بولتے ہیں۔

Read more

نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

پچھلے دنوں بورے والا جم خانہ میں میری کتاب حیات ورق ورق کی تقریب رونمائی تھی۔ یہ کتاب میں نے اپنی اہلیہ کی شدید خواہش اور اس کے اصرار پر اس کی رحلت کے بعد لکھنا شروع کی اور اس پر مجھے تاحیات افسوس اور پچھتاوا رہے گا، کہ میں نے اس کی زندگی میں اس کی ایک معصوم سی خواہش کو پرکاہ برابر بھی اہمیت کیوں نہ دی۔ شاید ہمارے خالص مردانہ معاشرے میں یہ ایک عمومی رویہ ہے

Read more

منڈی بہاؤالدین کی ثقافتی و تہذیبی ورثہ کی باقیات

ضلع منڈی بہاؤالدین کے علاقہ کی تاریخی حیثیت صدیوں پرانی ہے، یہ علاقہ مختلف تہذیبوں کا مرکز رہا۔ قبل مسیح سے آباد شہروں کی باقیات جابجا نظر آتی ہیں۔ جن سے ملنے والے آثار یہاں کا اک تاریخی اثاثہ ہیں۔ اس طرح کی اک اہم دریافت ایک قدیم تانبے کا سکہ اس خطے کی تاریخی گہرائی، روحانی رنگ اور ثقافتی ورثے کا آئینہ دار ہے۔ یہ سکہ کشان سلطنت کے دوسرے بادشاہ ویما ٹیکٹو کا ہے، جسے سوٹر میگاس یعنی

Read more

العین نخلستان: قدرتی حسن کا حسین امتزاج

العین نخلستان کا شمار یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل مقامات میں ہوتا ہے۔ یہ مقام 1,200 ہیکٹر پر پھیلا ہوا ہے اور یہاں 147,000 سے زائد درخت موجود ہیں، جن میں زیادہ تر کھجور کے درخت ہیں، مگر اس کے ساتھ ساتھ آم، انجیر، انار، کیلا اور دیگر پھلوں کے درخت بھی موجود ہیں جو اس خطے کی زرخیزی کا ثبوت ہیں۔

Read more

فرخندہ شمیم: ایک مکمل عہد کی ترجمان

فرخندہ شمیم، یا مسز احمد، ایک ایسا نام ہے جسے روایتی حلقوں میں زیادہ شہرت نہیں ملی، مگر دراصل یہ نام ایک عہد کی داستان ہے جو حوصلے، قربانی، شعور، خلوص اور بے مثال قیادت کا نمونہ پیش کرتی ہے۔ کراچی کے کاروباری افق تک پہنچنے والا یہ نام، نہ صرف ایک خاتون کی شخصی ترقی کا سفر ہے بلکہ جنوبی ایشیا کی سیاسی، معاشرتی اور ثقافتی کشمکش کا آئینہ بھی ہے۔ فرخندہ کی شخصیت کی اولین تشکیل اُن کی

Read more

چھوڑو سانحہ جڑانوالہ، آؤ بنائیں بُلبُلے

آؤ بنائیں بُلبُلے، آؤ بنائیں بُلبُلے! چند دہائیاں بیت گئیں جب ہم سکول کی درسی کُتب میں یہ نظم پڑھا کرتے تھے تو دل میں ایک معصوم سی خوشی اور ہنسی مچ جاتی تھی۔ لگتا تھا جیسے دنیا میں سب کچھ اتنا ہی سادہ اور خوبصورت ہے جتنا صابن کا ایک رنگین بُلبلہ۔ مگر پھر جب ہم نے زندگی کی کتاب کھولی، معاشرے کا ورق پلٹا، سماج کا عملی حصہ بنے اور وطنِ عزیز میں مسیحی اقلیت ہونے کا تجربہ

Read more

والدین کی قربانی کو خراجِ عقیدت

تاریخِ انسانیت۔ بلکہ ماقبلِ تاریخ سے یہ سچائی گونجتی آئی ہے کہ والدین نے ہمیشہ اپنی اولاد کے لیے قربانیاں دی ہیں۔ یہ قربانیاں صرف جذباتی نہیں بلکہ انسانی تہذیب کی بنیاد ہیں۔ والدین اپنی زندگی، خواب، اور مستقبل کو اپنے بچوں کے لیے وقف کر دیتے ہیں۔ وہ ایسی خاموش قربانی دیتے ہیں جو اکثر نظروں سے اوجھل رہتی ہے۔ ان کی یہ آمادگی اور انمول پہچان کہ خود دکھ اٹھائیں، حتیٰ کہ جان تک دے دیں۔ صرف اس

Read more

چائلڈ میرج اور چائلڈ لیبر قوانین کا آغاز کب اور کہاں ہوا

دس برس پہلے کی بات ہے چائلڈ میرج کے خلاف ایک ایڈووکیسی ایونٹ میں تقریر کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کی ایک خاتون ایم پی اے نے انکشاف کیا کہ وہ خود چائلڈ میرج کا شکار ہوئی تھیں۔ ان کا تعلق ایک امیر گھرانے سے تھا اور ظاہر ہے کہ وہ ایک امیر خاندان کی بہو بن کر جا رہی تھیں لیکن وہ اتنی خوف زدہ اور صدمے کی حالت میں تھیں کہ سارے راستے صرف خودکشی کے علاوہ کچھ نہ

Read more

”ثنا“ کا بلیدان یا قربانی

لگتا ہے کہ اس دیس کے لوگ نابینا اور بے جان بتوں کی طرح سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں سے محروم کر دیے گئے ہیں، 77 برس کے آمرانہ جبر اور نظام نے یہاں کے لوگوں میں ”فرسودہ عقیدے“ کی غلاظت اور تعفن سے لبریز ایسی چادر عوام کے ذہن و وجود پر لاد دی ہے جو انہیں کسی خانقاہ کے متولی کی طرح وحشی بننے سے بھی نہیں روک پا رہی ہے، لگتا ہے کہ اس سماج کے لوگوں میں

Read more

نگوگی وا تھیونگو: ایک بڑے مابعد نوآبادیاتی مفکر کی رخصتی

28 مئی 2025 کو جب جارجیا، امریکہ کے ایک ہسپتال میں نگوگی وا تھیونگو (Ngũgĩ wa Thiong ’o) نے آخری سانس لی، تو صرف افریقہ ہی نہیں بلکہ عالمی ادب، ایک بڑی اور توانا آواز سے محروم ہو گیا۔ نگوگی صرف ایک فکشن رائٹر نہیں تھے، بلکہ وہ نوآبادیاتی استبداد، لسانی سامراج، ثقافتی جبر اور مابعد نوآبادیاتی آمریت کے خلاف ایک مسلسل مزاحمتی بیانیے کا نام تھے۔ وہ ایڈورڈ سعید، فرانترز فینن، ایمی سیزر، ہومی کے بھابھا، گائتری چکروتی سپیوک،

Read more

مرد کی ازلی بدمعاشی اور عورت کشی

ایک سترہ سالہ پھول جیسی نہتی لڑکی کا دن دہاڑے ملک کے صاف ستھرے اور بظاہر پرامن شہر اور دارالحکومت میں بے دردی سے قتل ہوتا ہے۔ دنیا بھر سے لوگ اس کی مذمت کرتے ہیں۔ میڈیا سمت ہر ذی شعور غم زدہ خاندان کی ڈھارس باندھتا ہے اور انصاف کا مطالبہ کرتا ہے۔ اسی دوران ایک عورت دشمن سوچ جو ایسے کسی موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دیتی سامنے آتی ہے اور کہاں کہاں سے منطقیں لاکر یہ

Read more

خواب، محبت اور زندگی 28

انٹر سائنس کے دوسرے سال میں مجھ پر اس تکلیف دہ حقیقت کا انکشاف ہوا کہ میری افتاد طبع سائنس کے مضامین سے میل نہیں کھاتی، میں ٹھہری شعر و ادب کی دلدادہ۔ مجھے آرٹس پڑھنا چاہیے تھا لیکن امی کی مجھے ڈاکٹر بنانے کی خواہش آڑے آ گئی تھی۔ سائنس کے مضامین لے تو لئے تھے لیکن پڑھنے کا دل نہیں چاہتا تھا۔ ویسے بھی میں کبھی بھی پڑھاکو طالبعلم نہیں رہی تھی۔ مجتبیٰ صاحب نے ایک دفعہ میرے

Read more

مصنوعی ذہانت: کیا ہم تخلیقی ادب کی آخری دہائی میں سانس لے رہے ہیں؟

سوشل میڈیا کے افق پر اکثر یہ نوحہ خوانی سنائی دیتی ہے کہ کتابوں سے رشتہ کمزور ہو چکا ہے، اور قرطاس و قلم کی یہ میراث شاید عنقریب تاریخ کا حصہ بن جائے گی۔ لائبریریوں کی حاضری میں مسلسل کمی اور کتاب خانوں کی خاموشی، اس خدشے کو مزید تقویت دیتی ہے۔ لیکن میرا آج کا سوال اس سے کہیں زیادہ بنیادی، کہیں زیادہ گہرا اور حساس ہے۔ کیا ہم اس ادبی زوال کے پیش خیمہ کو محسوس کر

Read more

عثمان قاضی کی کتاب ”سفر و حضر“ پر مختصر تبصرہ

”ہم سب“ سے کچھ اور حاصل ہوا یا نہیں، چند ایسے لکھاریوں سے تعارف ہو گیا جو اس وقت تک اردو اخبارات کی زد سے باہر تھے۔ ان میں سے کچھ، مثلاً حسنین جمال یا فرنود عالم پھر باقاعدہ ”اخباری“ بھی ہوئے لیکن اس انجمن کے باقی ستاروں کی روشنی بھی کم نہیں ہوئی۔ اس فہرست میں عثمان قاضی بھی شامل ہیں۔ ان سے پہلے ہم سب اور پھر سماجی رابطے کے چبوترے (پلیٹ فارم) پر تعلق بنا اور لگ

Read more

انا پرست سیاستدان

پاکستانی سیاست میں انا پرستی کی جڑیں بہت گہری اور پرانی ہیں۔ اکثر سیاستدان اپنی ذات کو قوم کے مفاد سے بلند تر سمجھنے لگتے ہیں۔ یہ رویہ نہ صرف جمہوری اداروں کو کمزور کرتا ہے بلکہ عوام کے مسائل کو بھی نظر انداز کر دیتا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں ہمیں کئی مثالیں ملتی ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں شخصی حکمرانی اور ”میں ہی سب کچھ ہوں“ کا تاثر ابھرا۔ جنرل ضیاء الحق کے دور میں یہ

Read more

مصوری اور ادب ایک مطالعہ

تاریخی پس منظر میں جھانکا جائے تو مصوری (آرٹ) ایک نمایاں حیثیت کے طور پر سامنے آتی ہے۔ یہ نہ صرف ثقافتی، سماجی اور مذہبی حالات کی عکاسی کرتی ہے بلکہ اقوام کی تہذیب و تمدن پرکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ مصوری کو ایک تصویری زبان بھی کہا جا سکتا ہے جو ہر دور میں بولی جاتی رہی ہے۔ زمانہ قدیم سے اب تک تھوڑے بہت فرق کے ساتھ اس کے مقاصد میں یکسانیت پائی جاتی ہے۔

Read more

معتبر سندھی شاعر، عالم و محقق ڈاکٹر عطا محمّد حامی

پچھلے دنوں 3 جون 2025 ء کو سندھی زبان کے قادر الکلام شاعر، معتبر عالم، محقق، معلم، سیاستدان، سماجی کارکن، سچل سرمست کے شارحین میں سے ایک اہم شارح اور مترجم، پروفیسر ڈاکٹر عطا محمد ”حامی“ کے انتقال کو 43 برس مکمل ہوئے۔ ان کی یاد میں ”حامی یادگار کمیٹی“ کی جانب سے اس شام سچل اکیڈمی خیرپور کے آڈیٹوریم میں ان کی برسی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں مقامی ادباء و شعرا نے ان کے فن، فکر اور

Read more

دیر یوتھ جرگہ کا قیام اور تیمرگرہ میڈیکل کالج بچاؤ تحریک کی کامیابی کا سفر

  کرپشن کسی بھی معاشرے کے لئے کسی ناسور سے کم نہیں جو اداروں کو بگاڑنے میں اول درجے کا کردار ادا کر رہی ہے۔ بدقسمتی سے کرپشن کی جڑیں اس ملک کے ہر ادارے میں مضبوط ہوتی جا رہی ہیں اور ادارے تباہ ہوتے نظر آرہے ہیں۔ کوئی معمولی سا کام بھی بغیر رشوت کے نہیں ہوتا۔ اور یہ سلسلہ نیچے سے اوپر لیول تک مختلف پیمانے پر جاری رہتا ہے۔ اسی طرح کرپشن اور بدعنوانی کا ایک واقعہ

Read more

دوستانہ، منافقت اور ہم

پاکستان جیسے معاشرے میں جہاں مسائل کم ہونے کے بجائے ہمیشہ بڑھتے رہتے ہیں وہاں دوستوں کی محفلوں کو ہمیشہ ایک ایسے گوشۂ عافیت کے طور پر دیکھا گیا جہاں انسان اپنی ذہنی پریشانیوں، فکری الجھنوں اور روزمرہ کی تھکن سے کچھ دیر کو نجات حاصل کرتا ہے۔ ان محافل میں انسان بہت سی ایسی توجیحات کے تحت اپنے بے قراری اور بے زاری کے رویوں کو ایک لمحے کے لیے مکمل طور پر بھول جاتا ہے اور یہی ان

Read more

مریم نواز ہیلتھ کلینک: مسائل، امیدیں اور خدشات

مشترکہ ہندوستان میں مغربی طریقہ علاج کی تاریخ 1600 کی ہے، جب پہلے ڈاکٹر ایسٹ انڈیا کمپنی کے پہلے بحری بیڑے کے ساتھ سرجن کے طور پر ہندوستان پہنچے۔ 1757 میں ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندوستان میں اپنی حکمرانی قائم کی جس کی وجہ سے سول اور ملٹری سروسز کی ترقی ہوئی۔ بنگال میں 1764 میں کمپنی کے فوجیوں اور ملازمین کو طبی خدمات فراہم کرنے کے لیے ایک طبی شعبہ قائم کیا گیا۔ ہندوستان کا پہلا ہسپتال مدراس جنرل

Read more

کینال اور کارپوریٹ فارمنگ: سی سی آئی میٹنگ ریاستی فراڈ اور وفاقی آمریت کا نیا ہتھیار

سندھ کے عوام کو ایک بار پھر ریاستی فراڈ کے ذریعے وفاقی مرکزیت کے شکنجے میں جکڑنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل (CCI) کا حالیہ فیصلہ سندھ دشمنی کی ایک اور گھناؤنی قسط ہے۔ یہ فیصلہ دراصل سندھ کے پانی، زمین، اور خودمختاری پر اسلام آباد کی آمریت کا تازہ ترین حملہ ہے جس کا مقصد سندھ کی عوامی مزاحمت کو وقتی طور پر دبانا اور آنے والے دنوں میں سندھو دریا پر قابض ہونے کی

Read more

ادھوری کہانیوں کا آسیب: انسل کا بیانیہ

رات کی تاریکی میں اسلام آباد کے پوش علاقے میں ایک لرزہ خیز چیخ گونجی اور ثنا یوسف کی سالگرہ کا دن اس کے لیے موت کا پروانہ بن گیا۔ ایک ایسا واقعہ جس نے نہ صرف ایک لڑکی کی زندگی نگل لی بلکہ معاشرتی گہرائیوں میں چھپی ایک بیماری کو بھی سطح پر لے آیا۔ آئی جی اسلام آباد کے بیان نے ایک ایسے ناسور کی نشاندہی کی ہے جو مغرب میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور اب

Read more

تحریک انصاف کا سرپرست اعلیٰ اور اسٹیبلشمنٹ سے نظر التفات کی درخواست

تحریک انصاف کے بانی سے سرپرست اعلیٰ بننے والے عمران خان نے ایکس پر ایک پیغام میں ملک کو درپیش مسائل کی درست نشاندہی کی ہے لیکن اس کے ساتھ ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ انہیں قومی مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ وہ صرف اسی صورت میں تعاون کریں گے اگر اسٹیبلشمنٹ ان سے بات کرے اور ان کے سیاسی مطالبے مان لیے جائیں۔ عمران خان کا

Read more

دنیا کی واحد خاتون مسلمان سربراہِ مملکت متحدہ جمہوریہ تنزانیہ کی صدر سامیہ صولوحو حسن

  سامیہ صولوحو حسن کا تعارف چند روز قبل گوگل پر کچھ دیکھ رہا تھا تو تنزانیہ کی خاتون صدرِ مملکت سے مبینہ طور پر پیرس ائرپورٹ پر پیش آنے والا ایک ناخوشگوار واقعہ توجہ کا مرکز بن گیا۔ میں نے بھی چاہا کہ اس پر قلم اٹھاؤں لیکن جب مزید چھان بین کی تو خبر جھوٹی نکلی۔ گویا ثابت ہوا کہ سماجی رابطوں اور یوٹیوب کی ہر ایک خبر یا ویڈیو درست نہیں ہوتی۔ البتہ ایک فائدہ ضرور ہوا

Read more

تاجدار غزل گوئی

خالد بزمی اردو ادب کے جدید اور حساس مزآج شاعر ہیں جنہوں نے اپنی غزل گوئی سے نئی فکری جہات کو متعارف کرایا ہے۔ ان کے دوسرے مجموعۂ غزلیات ”آغوشِ صدف“ میں ایک سو اٹھارہ غزلیں شامل ہیں جو ان کی تخلیقی وسعت، فکری تنوع اور فنی پختگی کی بھرپور نمائندگی کرتی ہیں۔ یہ مجموعہ نہ صرف ان کی شعری ریاضت اور جمالیاتی شعور کا مظہر ہے بلکہ جدید اردو غزل کی تاریخ میں ایک اہم اضافہ بھی ہے۔ اشکوں

Read more

کارل مارکس کا تخلیقی سفر (تخلیقی اقلیت سے ایک باب)

  حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب: ”تخلیقی اقلیت“ ، ڈاکٹر خالد سہیل کی انگریزی تصنیف: CREATIVE MINORITY کا اُردو ترجمہ ہے۔ ’تخلیقی اقلیت‘ میں منتخب تخلیقی شخصیات، جن میں فلسفی، سائنسدان، ادیب، شاعر، فنکار اور انقلابی رہنما شامل ہیں، جامع مضامین لکھے گئے ہیں۔ ان مضامین میں ان کے نظریات، فکر، اور فلسفے کا گہری نظر سے مطالعہ کیا گیا ہے۔ کتاب کے مصنف ڈاکٹر خالد سہیل نے بطور نفسیات دان ان معتبر شخصیات کا نفسیاتی تجزیہ بھی

Read more

جدید سائنسی معاشروں میں دینی جماعتوں کا مستقبل؟

اس امر میں کوئی شبہ باقی نہیں رہا کہ ہماری مملکت کی ساخت، معیشت و سیاست کی حرکیات اور سماج کی ہیت بدل گئی یعنی ہمارا اجتماعی شعور روایتی طرز تمدن کو پیچھے چھوڑ کر ڈیجیٹل عہد کی نئی وسعتوں میں داخل ہو گیا، ٹیکنالوجی کی ترقی نے جنگ اور فن حکمرانی کو اتنا پیچیدہ بنا دیا کہ اقوام عالم کے مابین تعلقات کی نوعیت کے تعین کے علاوہ جمہوریت، آمریت اور استبدادیت کے مابین خط امتیاز کھنچنا دشوار ہو

Read more

فتح کے بعد کا امتحان: جنگ، امن اور سیاسی استحکام

اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پاکستان اپنے ازلی اور دیرینہ دشمن ہندوستان سے حالیہ مختصر لیکن شدید جنگ میں فتح یاب ہوا ہے۔ یہ ایک شاندار کامیابی تھی جس میں پاکستان کی مسلح افواج نے شجاعت، بہادری، بہتر جنگی حکمت عملی اور پیشہ ورانہ مہارت بالخصوص ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا بھرپور اور موثر استعمال کیا۔ یہاں یہ بات بہت حوصلہ افزا اور خوش آئند ہے کہ آپریشن بنیان المرصوص کے دوران پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ شانہ

Read more

ٹنڈو بہاول اور مورو کے سانحات میں پریشان کن مماثلتیں اور اسباق

ٹنڈو بہاول اور مورو کے سانحات سندھ کے دو المیے۔ جو تین دہائیوں سے زیادہ کے فاصلے پر ہیں۔ حکمرانوں اور عوام کے پیچیدہ تعلقات کی واضح مثال ہیں۔ 1992 کا ٹنڈو بہاول قتل عام اور مئی 2025 کا مورو کوئی پہلا اور آخری سانحہ نہیں، بلکہ ناکامیوں کی وہ علامات ہیں جو ملکی انداز حکمرانی کو مسلسل متاثر کر رہے ہیں۔ یہ دونوں واقعات، جو دیہی سندھ میں جڑیں رکھتے ہیں، سیاسی اور سماجی زیادتیوں، وسائل کے تنازعات، اور

Read more

جناب شیخ کا نقشِ قدم

پہلی ملاقات ایک ادبی کانفرس کے دوران میں ہوئی۔ وہ سٹیج پر تشریف فرما تھے اور میں سامعین میں موجود تھا۔ کچھ استثنا کے ساتھ یہ صورت ہنوز برقرار ہے۔ کئی تقاریب میں ہم اکٹھے جاتے ہیں۔ وہ سٹیج پر براجمان ہوتے ہیں اور میں انھیں سامعین میں بیٹھ کر دیکھ دیکھ جیتا ہوں۔ گزشتہ کئی برسوں سے ایک ہی ادارے میں کولیگ کی حیثیت سے انھیں بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ وہ جہاں دیدہ، زیرک، معاملہ

Read more

امن کی ضرورت ہے

اسلام آباد بابوؤں سے لے کر سفارت کاروں کی بستی ہے۔ حالیہ پاک انڈیا تصادم کے بعد اس بستی میں آنا ہوا تو جس سفارت کار سے بھی ملاقات ہوئی اس کے زبان پر ان تازہ واقعات کا ہی ذکر تھا۔ میں نے دوران گفتگو کہا کہ یہ صرف پاکستان کا معاملہ نہیں ہے بلکہ دنیا کے لئے پاک چین دوستی سلامتی کا ذریعہ ہے ورنہ انڈیا جس ذہنیت کا حامل ہے وہ ہر اخلاقی قدر کو پامال کرنے کی

Read more

نئے صحافی کیا پڑھیں

بہت سے نوجوان یہ خواہش رکھتے ہیں کہ وہ ایک نام ور صحافی بنیں اور نام کے ساتھ بہت سارے پیسے بھی کمائیں۔ اس سلسلے میں وہ مدد اور تعاون کی درخواست بھی کرتے ہیں اور اپنی تحریریں بھی ارسال کرتے ہیں۔ یہاں میں اپنی چند گزارشات نئے صحافیوں کی خدمت میں پیش کرنا چاہوں گا۔ ایک اچھے صحافی یا میڈیا میں کام کرنے والے کسی بھی کارکن کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ وہ خود اخبارات پڑھنے کی

Read more

سفرنامہ۔ میڈ اِن چائنا! مکمل کالم

اللہ کو جان دینی ہے، جب بھی میں چین جاتا ہوں، جمہوریت پر میرا ایمان ڈگمگا جاتا ہے۔ کون سا کارنامہ ہے جو چین نے انجام نہیں دیا اور کون سا مغالطہ ہے جو چین نے دور نہیں کیا! یہ اکیلا معجزہ ہی کافی ہے کہ 1978 سے لے کر اب تک، چین نے اَسّی کروڑ افراد کو غربت کی دلدل سے باہر نکالا ہے، اور یہ اعداد و شمار سرکاری نہیں بلکہ ورلڈ بینک کے ہیں۔ اِس کے علاوہ

Read more

عورتوں اور لڑکیوں کے لیے تپتی ہوئی زمین

پاکستان اس وقت ایک خوفناک حقیقت کی زد میں ہے یہ ملک اپنی عورتوں اور لڑکیوں کے لیے ایک دہکتا ہوا آتش فشاں ہے۔ ان کی روشن اور امیدوں سے بھری زندگیاں بے رحمی سے ختم کی جا رہی ہیں، گویا وہ ایندھن ہوں۔ یہ یورپی تاریخ کے تاریک دور کی یاد دلاتا ہے، جب عورتوں کو جادوگری کا الزام لگا کر جلایا جاتا تھا صرف اس لیے کہ انہوں نے مردوں کی جانب سے مسلط کردہ حدوں کو توڑنے

Read more

ویٹی کن کا مقدس دروازہ

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ برطانیہ میں مذہب سے بیزاری میں اضافہ ہو رہا ہے۔ نصف صدی پہلے تک اس ملک میں عیسائیت کے پیروکاروں کا تناسب 90 فیصد سے بھی زیادہ تھا جواب کم ہو کر صرف چھیالیس اعشاریہ پانچ فیصد 46.5 رہ گیا ہے جبکہ برطانیہ میں کسی بھی مذہب کے نہ ماننے والوں یعنی دہریے لوگوں کی تعداد 37.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ پونے سات کروڑ کی آبادی والے اس ملک میں صرف 6 فیصد مسلمان

Read more

ہم اپنی بیٹیاں کیوں مار دیتے ہیں؟

اسلام آباد میں سترہ سال کی ایک بچی بے دردی سے اپنے ہی گھر میں قتل کردی گئی۔ اس کا واحد قصور یہ تھا کہ وہ اپنی شرائط پر جینا چاہتی تھی۔ گو کہ اس نے کسی سماجی روایت یا مذہبی اصول کی خلاف ورزی نہیں کی لیکن اس نے انجان لڑکے کی خواہش پر اسے ملنے سے گریز کیا۔ پاکستانی سماج میں ’شعور‘ حاصل کرنے والے ایک نوجوان نے ایک لڑکی کے اس حق کو ماننے سے انکار کر

Read more

شیخ مجیب الرحمان کے ساتھ قید سی آئی ڈی کے جاسوس راجہ انار خان کی یادداشتیں

راجہ انار خاں ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، سپیشل برانچ پنجاب پولیس پاکستان کی بنتی بگڑتی سیاسی تاریخ کے چشم دید گواہ ہیں۔ انہوں بہت اہم جگہوں پر تعینات رہ کر اپنے فرائض سرانجام دیے۔ جتنا عرصہ شیخ مجیب الرحمٰن مغربی پاکستان کی جیلوں میں قید رہ کر اپنے خلاف غداری کے مقدمے کا سامنا کرتے رہے، اس دوران راجہ انار خاں بطور انٹیلی جنس افسر ایک مشقتی کے روپ تمام عرصہ جیل میں ان کے ساتھ رہے۔

”تھانیداری“ ملنے پر میں رو رہا تھا
پہلی تقرری گجرات میں ہوئی
سہالہ میں ٹریننگ انسٹرکٹر کو پانی کا جگ دے مارا
جب میں چوہدری ظہور الٰہی کے بھتیجے چوہدری تجمل حسین کو پکڑ کر تھانے لے آیا
مونگی دی دال والا تھانیدار
جنرل بختیار کے قہقہے
چوہدری فضل الہی کے بھتیجے کی گرفتاری
1965 ء کی جنگ میں میرا حصہ
آرمی کی دو مربعے زمین پر قبضہ میں نے چھڑوا کر دیا
جب میں نے اپنے ایس پی کو تھپڑ دے مارا
جیل میں شیخ مجیب الرحمٰن کے ساتھ بطور سیکورٹی افسر
شیخ مجیب الرحمن محب وطن یا غدار
ڈھاکہ میں سرنڈر کے روز میں پھوٹ پھوٹ کر رو دیا
شیخ مجیب الرحمٰن کانپ رہے تھے
شیخ مجیب الرحمٰن کی چشمہ بیراج آمد
شیخ مجیب الرحمٰن چشمہ سے سہالہ
ذوالفقار علی بھٹو کی شیخ مجیب الرحمٰن سے ملاقات
شیخ مجیب الرحمٰن نے کہا انار خاں! تم میرے ایس پی ڈھاکہ ہو گے

Read more

(3) جون 1947 ء کا تاریخ ساز اجلاس: تقسیم ہند کے 78 برس

برصغیر پاک و ہند میں مسلمانوں نے ایک ہزار سال تک حکومت کی، 712 ء میں سندھ میں محمد بن قاسم کی آمد کے ساتھ ہی مسلم حکمرانی کا آغاز ہو گیا جس کا اختتام 4 مئی 1799 ء کو سرنگاپٹم میں شیر میسور سلطان فتح علی ٹیپو کی شہادت کے بعد ہو گیا جب انگریزوں کے خلاف مزاحمت کرنے والی آخری تلوار بھی ٹوٹ گئی تھی۔ قائد اعظم نے تشکیل پاکستان کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ پاکستان

Read more

وجود کی کیفیت

ایک مشہور قول ہے ”آپ جیسی زندگی جیتے ہیں اور جس دنیا میں رہتے ہیں وہ آپ کے اپنے انتخاب پر منحصر ہے۔“ آپ کے خیالات، جذبات، احساسات اور الفاظ آپ کے جسم کے ہر ایک خلیے کی سطح پر گہرا اثر رکھتے ہیں۔ پانی یادداشت رکھتا ہے، اور جب آپ کا جسم 70 فیصد پانی پر مشتمل ہو تو آپ کے اندر کے یہ مثبت یا منفی جذبات اسی پانی کو متاثر کرتے ہیں۔ امن صرف جنگ نہ ہونے کا

Read more

روبوٹ رابعہ

ناصر کی شادی رابعہ سے ہوئی۔ خاندان کی تاریخ میں ایک نئی مثال، ایک ایسا باب جو خوش رنگی اور تکلف کی تمام جہتوں کو چھو آیا۔ شہر کے مایہ ناز شادی ہال میں جب وہ تقریب منعقد ہوئی، تو یوں لگا جیسے کئی صدیوں پر محیط تہذیب ایک شام کے لیے یکجا ہو گئی ہو۔ فانوسوں کی مدھم روشنی، طاؤس جیسے پیٹرن والے قالین، مہندی کے رنگ میں رچے ہوئے ہاتھ، اور تصویریں۔ جو بعد میں فوٹوگرافر نے البم

Read more

ایک افریقی سیاسی راک اسٹار کی تقریر (حصہ اول)

اردو صحافت میں افریقہ کا ذکر ہوتا بھی ہے تو انسانی اسمگلنگ، خانہ جنگی، قحط سالی اور پسماندگی کے حوالے سے ہوتا ہے۔ کبھی کبھار منڈیلا، نکروما، لوممبا یا سنکارا جیسے انقلابیوں کا مختصر ذکر بھی ہو جاتا ہے مگر آج کا افریقہ کیا سوچ رہا ہے اور وہاں کیا تبدیلیاں انگڑائیاں لے رہی ہیں۔ ہم میں سے اکثر اس کی کھوج کے بارے میں سوچتے بھی نہیں۔ اس پس منظر میں ان دنوں سوشل میڈیا پر افریقی نوجوانوں کی آنکھ

Read more

فرحت اللہ بابر کے ساتھ میری "جَلن”

محکمہ اطلاعات سے وابستگی اور بعد ازاں پیپلز پارٹی اور صدر زرداری کی ترجمانی کے باوجود فرحت اللہ بابر صاحب خاموش طبع مگر شفیق و خلیق آدمی ہیں۔ ان سے ناراض ہونے کے لئے آپ کو سو بہانے ڈھونڈنا پڑیں گے۔ میں البتہ ان سے جل گیا  ہوں۔ کسی دور میں متحرک رہے ہر رپورٹر کی طرح میں نے بھی مختلف حکومتوں  اور سیاسی رہ نمائوں کے مشاہدے کے بعد بقول غالب کچھ یادیں ’’الگ باندھ رکھی ہیں‘‘۔ سوچا تھا

Read more

کانٹے کے مقابلے، نئے ریکارڈ اور لاہور کی ہیٹ ٹرک: پی ایس ایل 10 کا مکمل جائزہ

پاکستان سپر لیگ کا دسواں ایڈیشن، جسے پی ایس ایل ٹین کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک ایسی کہانی رقم کر گیا جو نہ صرف پاکستانی کرکٹ بلکہ عالمی ٹی ٹوئنٹی لیگز کے لیے بھی ایک نئی مثال بن چکی ہے۔ یہ صرف کرکٹ کا ایک ٹورنامنٹ نہیں تھا بلکہ جذبے، مہارت، اور بے مثال تفریح کا ایک ایسا امتزاج تھا جس نے لاکھوں شائقین کو محظوظ کیا جہاں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) اپنی بے پناہ مالی

Read more

یوکرین کا روس پر تباہ کن حملہ

یوکرین نے اتوار کو روس پر اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کر کے عالمی سطح پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ اس حملے میں سائبیریا میں پانچ اہم روسی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا، جن میں بیلایا ائربیس بھی شامل ہے، جہاں روس کے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے بمبار طیارے موجود تھے۔ یوکرین کی خفیہ ایجنسی ”ایس یو بی“ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس حملے میں روس کے 41 جنگی طیارے، جن

Read more

فکری تنوع، روشن خیالی اور نشاۃ ثانیہ۔ کیا اور کیسے

آج فیس بک پر ہمارے محترم دوست جناب جمشید اقبال کا فکری تنوع اور روشن خیالی اور اس کے رول ماڈل کے حوالے سے ایک شذرہ پڑھنے کو ملا۔ جمشید صاحب نے حسبِ معمول انتہائی بصیرت افروز اور فکر انگیز تجزیہ پیش کیا اور اس پر قارئین کو بھی دعوتِ اظہار دی ہے۔ اس موضوع پر کچھ کہنے سے پہلے ہم واضح کرتے چلیں کہ اگرچہ جمشید ہمارے بہت اچھے اور مہربان دوست ہیں، مگر ان کی کچھ باتوں سے

Read more

ڈاکٹر ناصر عباس نیر کے لیکچر پر تاثرات

ڈاکٹر ناصر عباس نیر کے لیکچر پر تاثرات ”اردو ناول کی عالمی منظرنامے میں غیر موجودگی: حقیقت یا خیال؟“ تاریخ: 30 مئی 2025 (حسینہ معین ہال) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ”اردو ناول کی عالمی منظرنامے میں غیر موجودگی: حقیقت یا خیال؟“ کے موضوع پر ڈاکٹر ناصر عباس نیر کا لیکچر اردو ادب کے عالمی تشخص کے حوالے سے ایک نہایت بصیرت افروز اور فکری اہمیت کا حامل بیان ہے۔ اس میں انہوں نے نہ صرف اردو ناول کی موجودگی

Read more

تقسیم کرو اور حکومت کرو: ایک پالیسی، ایک زہر

تاریخ کی ورق گردانی سے یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ ”تقسیم کرو اور حکومت کرو“ کی پالیسی محض ایک سیاسی حکمتِ عملی نہیں بلکہ ایک طویل المدتی ذہنی منصوبہ بندی تھی، جسے پہلے منگولوں اور بازنطینیوں نے اپنایا اور پھر انگریزوں نے برصغیر میں اس کو کمال مہارت سے لاگو کیا۔ انہوں نے صرف زمینوں کو نہیں بلکہ انسانوں کے اذہان، زبانوں، اور نظریات کو بھی تقسیم کیا۔ مسلمانوں کی طاقت کو توڑنے کے لیے ان ہی کے لوگوں

Read more

اصغر ندیم سید کی افسانوی نثر کا اجمالی جائزہ

ادبی دنیا میں شاہ جی کے نام سے پہچانے جانے والے اصغر ندیم سید کا پہلا بڑا حوالہ ڈراما نگاری ہے مگر محض ڈراما نویسی تک محدود کرنے سے ان کے مقام و مرتبے کی تصویر مکمل نہیں ہو پاتی۔ اس مختصر مضمون میں شاہ جی کے ناولوں اور افسانوی مجموعے کا اجمالی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ آدھے چاند کی رات ”آدھے چاند کی رات“ اصغر ندیم سید کا اولین ناولٹ ہے جو پہلی بار 1993 ء میں منظرِ

Read more

بھٹو، بے نظیر اور نواز شریف: ایٹمی پروگرام کے بانیوں پر کیا بیتی؟

ستائیس مئی 1998 کی رات ہم نے روزنامہ نوائے وقت کے دفتر میں جاگ کر گزاری تھی۔ جس طرح بارہ اکتوبر 1990 کو نواز شریف کی حکومت کے خاتمے سے حوالے سے نام ور افسانہ نگار اشفاق احمد نے بارہویں شریف کا نام دیا تھا اسی طرح ہم نے بھی ستائیس اکتوبر کے رت جگے کو ستائیسویں کی رات قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ اس مرتبہ ستائیسویں کی رات عیسوی کیلنڈر کے حساب سے آئی ہے۔ ایٹمی دھماکے

Read more

عالمی یوم سائیکل

دنیا بھر میں 3 جون کو عالمی یوم سائیکل منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو سائیکل چلانے کے فائدوں کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔ سائیکل ایک سادہ، سستی اور ماحول دوست سواری ہے جو نہ صرف سفر کا آسان ذریعہ ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ سائیکل چلانے سے جسمانی ورزش ہوتی ہے، دل مضبوط ہوتا ہے، وزن کم ہوتا ہے اور انسان چُست رہتا ہے۔ یہ گاڑیوں کے مقابلے

Read more

اہل غزہ: سامنا ہم تمہارا کریں کس طرح

فلسطینیوں کا مطالبہ بڑھتا جا رہا ہے کہ ہم پر ایٹم بم پھینک دو، تاکہ ہمیں اس اذیت ناک زندگی سے نجات ملے، غزہ میں موت بہت بڑی نعمت ہے۔ قبر والوں کی قسمت پر ناز کیا جاتا ہے کہ وہ جنت کے میوے کھا رہے ہوں گے اور ہم ایک نوالے کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں۔ کاش ہم بھی شہید ہوچکے ہوتے۔ غزہ کے گلی کوچوں میں موت کا عفریت رقص کناں ہے۔ غزہ میں زندہ وہ

Read more

کیا ہماری نانیاں اور دادیاں ان پڑھ تھیں؟

صاحب عرفان اور معلم مہربان محترم رسول بخش رئیس کا تازہ کالم پیارے بابوں کے متعلق پڑھا تو خیال آیا کہ ہماری نسل اپنی بوڑھی ماؤں، نانیوں، دادیوں، خالاؤں، چاچیوں، ممانیوں اور پھپھیوں کے بارے میں کم جانتی ہے اور جو کہا جاتا ہے وہ بھی محض تقدس بھرا بیانیہ ہے، اس کے علاوہ ہم ان کی زندگیوں کو کسی اور ماڈل میں دیکھنے، سوچنے اور لکھنے میں اکثر متَامل رہتے ہیں۔ یہ گمان بھی رہا کہ ان برگذیدہ ہستیوں

Read more

العین پیلس میوزیم ابوظہبی

” العین پیلس میوزیم یو اے ای ابوظہبی“ یہ محل 1937 ء میں العین نخلستان کے مغربی کنارے پر مرحوم شیخ زائد بن سلطان النہیان کے حکم پر تعمیر کیا گیا، جو بعد ازاں تاریخ کا حصہ بن کر ایک میوزیم میں تبدیل ہوا۔ یہ وہ دور تھا جب متحدہ عرب امارات اپنے قیام سے پہلے کی سادہ مگر پُرمعنی زندگی گزار رہا تھا۔ 1998 میں اس محل کو نئی روح دی گئی اور 2001 میں اسے عوام کے لیے

Read more

پہاڑوں کی سرزمین کی صدائے محبت

میں ڈاکٹر خالدہ نسیم کو ان کے ادبی سفر کی پہلی کتاب ”Echoes from the Mountains کی اشاعت پر مبارکباد دینا چاہتی ہوں اور شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ انہوں نے اتنے خلوص سے یہ کتاب مجھے بھجوائی اس تقریب میں مدعو کیا اور مجھے اس کتاب پر رائے کے اظہار کا موقع دیا۔ یہ کتاب انسانیت، تہذیب، اپنی دھرتی اور اپنے لوگوں سے محبت اور اپنے نظریات کے لیے صعوبتیں برداشت کرنے اور بہادری سے کھڑی رہنے والے

Read more

”مریم نواز پنجاب کی نئی تاریخ ساز“ مگر بھکر پھر نظرانداز

لیہ یونیورسٹی میں گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تاریخی اعلانات کیے، جن میں لیہ میں فوری میڈیکل کالج کی تعمیر، لیہ اور ڈی جی خان یونیورسٹیوں کے لیے 3 ارب روپے کے فنڈز، ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے تحت طلبہ کو لیپ ٹاپس اور اسکالرشپس کی تقسیم شامل ہیں، جن سے ہزاروں طلبہ مستفید ہوں گے۔ مگر مجھے افسوس ہے کہ ضلع بھکر، جو لیہ سے ملحقہ ہے، کے دو ایم این اے اور پانچ ایم پی اے

Read more

لورالائی کی ثقافت اور ماحولیاتی تبدیلی

لورالائی، جو جنوبی بلوچستان کے نیم پہاڑی اور نیم میدانی علاقے میں واقع ہے، محض ایک جغرافیائی خطہ نہیں بلکہ ایک مکمل تمدنی اور ثقافتی اکائی ہے، جو نسلوں سے زرعی معیشت، چراگاہی زندگی، آبادی کی سادہ طرزِ حیات، مقامی اقدار، اور قدرتی وسائل پر انحصار کے گرد گھومتی رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب قدرتی ماحول میں تبدیلی واقع ہوئی، بارشوں کی مقدار میں کمی آئی، چشمے سوکھنے لگے اور کاریزات بند ہونے لگے، تو اس کے اثرات

Read more

پاک چین دوستی امریکہ اور انڈیا

امریکی صدر ٹرمپ کی حالیہ پاک انڈیا بات چیت پر لکھی گئی تحریر جس میں ٹرمپ انڈیا اور پاکستان کو دو طرفہ معاملات پر بات چیت کے لیے امریکہ طلب کر رہا ہے چین کی تاریخ کا گہرائی سے مطالعہ کریں تو معلوم ہو گا کہ چینی قوم کی ترقی کا راز ان کی دیگر ممالک میں عدم مداخلت ہے قبل از مسیح میں ایک جنگجو دانشور سن زو کے نام سے چین میں موجود سات کی تعداد میں آپس

Read more

ناول لہو رنگ فلسطین (آخری حصہ)

فلسطینی ادیبوں کا ذکر کیا جائے اور فلسطین کے عظیم عاشق، کہانی کار، مصور، صحافی، مزاحمت کار و قائد غسان کنفانی کی بات نہ کی جائے، یہ ممکن نہیں۔ 1948 کی عرب اسرائیل جنگی تباہی اور ان کے خاندان کی جلاوطنی و دربدری ان کی بچپن کی یادوں کا ہمیشہ حصہ رہی۔ یہی وہ دن تھے جن کے مصائب و تکالیف ان کی تخلیقی کائنات کا حصہ بنے۔ 1959 میں انھیں بیروت آنے اور آزادی فلسطین کے لیے کام کرنے

Read more

نظام انصاف کی زبوں حالی اور عدالتی اٹکھیلیاں

قانون و انصاف کا مضبوط اور غیر جانب دار نظام ایک مہذب معاشرے کی بنیاد ہوتا ہے۔ پاکستان میں اس نظام کو بہتر بنائے بغیر عوامی اعتماد بحال نہیں ہو سکتا، اور نہ ہی ملک میں کوئی مستقل سیاسی اور معاشی استحکام آ سکتا ہے۔ یا یوں کہیے کہ وطن عزیز میں سیاسی عدم استحکام ہی اس وقت کے سیاسی مقدمات اور ان کے ریڈی میڈ فیصلوں میں نئے نئے شگوفوں اور پھلجھڑیوں پر مبنی نقاط اور نئی آئینی تشریحات

Read more

ارسطو کی سائنس، سیاست اور نفسیات

بعض مورخین اور محققین کا موقف ہے کہ یونانیوں کو سقراط نے فلسفے کا اور ارسطو نے سائنس کا تحفہ دیا۔ ارسطو 384 BC یونان کے ایک متمول خاندان میں پیدا ہوئے۔ وہ جس ماحول میں پلے بڑھے وہاں طب اور فلسفے کے بارے میں سنجیدہ مکالمے ہوتے تھے۔ جب ارسطو کی عمر اٹھارہ برس تھی تو وہ ایتھنز چلے آئے تا کہ افلاطون کی اکیڈمی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکیں۔ وہ اتنے ذہین اور محنتی طالب علم تھے

Read more

آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور طلبا کا مستقبل

میری رائے میں، صنعتی انقلاب یا پرنٹنگ پریس کی ایجاد کے بعد انسانیت نے ایسی بنیادی تبدیلی شاید ہی دیکھی ہو۔ جہاں پہلے فلورنس، برطانیہ اور سلیکون ویلی کی بات ہوتی تھی، آج دنیا ابوظہبی کا ذکر کر رہی ہے۔ صدر ٹرمپ کا حالیہ دورہ، امارات۔ امریکہ کی AI شراکت داری، اور دنیا کا سب سے بڑا AI کیمپس، یہ صرف کاروباری اعلانات نہیں ہیں، بلکہ عالمی سطح پر تبدیلی کے ایک نئے دور کا آغاز ہیں۔ جب میں ان

Read more

جمہوری قدروں کو ڈستا ہوا ”بیانیہ“

پاکستان کی سیاسی تحریک پر ایک طائرانہ نظر ڈالیں تو ہمیں اکثریتی عوام ریاستی بیانیے کی حامی لگتی ہے، جس میں اہم بات ریاستی بیانیے کا جذباتی نکتہ نظر ہے جس کے تحت قومی سلامتی کی مذہبی تفہیم کے تحت حب الوطنی کا حقائق سے برعکس بیانیہ پیش کیا جاتا ہے، جبکہ اس کے مقابل بائیں بازو کی ترقی پسند یا کمیونسٹ/ سوشلسٹ سوچ کے مطابق باشعور سیاسی و جمہوری نکتہ نظر کمزور نظر اتا ہے یا اسے ریاستی مشینری

Read more

پنجابی زبان اور اس کا ارتقا

پنجابی زبان برصغیر کی ایک قدیم اور معروف زبان ہے جو بنیادی طور پر پنجاب کے علاقوں میں بولی جاتی ہے۔ اس زبان کا تعلق ہند۔ آریائی زبانوں کے خاندان سے ہے، اور اس کا ارتقاء ہزاروں سال پر محیط ایک تاریخی اور ثقافتی عمل کا نتیجہ ہے۔ 1۔ پنجابی زبان کی ابتدا پنجابی زبان کی جڑیں سنسکرت، پراکرت، اور پھر شہستری اپ بھرنشش (Apabhramsa) زبانوں میں ملتی ہیں۔ ان زبانوں کا ارتقا ویدک زمانے (تقریباً 1500 قبل مسیح) سے

Read more

کائنات کا پہلا گیت

بھنبور یونیورسٹی کے قدیم مخزنِ کتب میں وہ دراز الماری آہستہ سے کھولی گئی جسے برسوں سے کسی نے ہاتھ نہ لگایا تھا۔ اس لیے نہیں کہ وہ ٹوٹ چکی تھی، بلکہ وہ خود وقت کی ایک بند کھڑکی بن چکی تھی۔ یہ یونیورسٹی جو کبھی دیبل کے تاریخی شہر کی جان ہوا کرتی تھی ہنوز سمندر کنارے ایک خاموش گواہ کی صورت باقی تھی۔ یہیں سے میر بحر پرانے جہاز رانی کے ماہر بابل میسوپوٹیمیا یونان اور روم تک

Read more

وہ در جو پھر کُھلا

گورنمنٹ کالج لاہور کا حالیہ دورہ میرے لیے ایک سادہ ناسٹیلجِک ٹرپ نہیں تھا بلکہ ایسا تھا جیسے کوئی ایک نیا در، نیا باب کُھل گیا ہو۔ وہی پرانے سنگِ مرمر، وہی قدیم درخت، وہی پُر اسرار راہداریاں، مگر جیسے کسی نئے شعور، نئے جذبات اور نئی پہچان کے ساتھ مجھے ملی ہوں۔ سماجیات کی زبان میں خاندان کی کئی تعریفیں ہوتی ہیں نسلی، ذاتی، طبقاتی۔ لیکن میرے نزدیک سب سے بامعنی خاندان وہ ہوتا ہے جو آپ کے اندر

Read more

مقبولیت یا منڈی کا مال

پاکستانی سیاست میں اگر کوئی شے مستقل رہی ہے تو وہ ہے غیر مستقل مزاجی۔ بیانیے آتے ہیں، جلسے جاتے ہیں، اتحاد بنتے ہیں، اپوزیشن بکھرتی ہے، مگر جو شے ہر موسم میں پکی فصل کی طرح اگتی ہے، وہ ہے ”عمران خان“ ۔ سیاسی تاریخ میں شاید ہی کوئی ایسا لیڈر گزرا ہو جس کے حامیوں اور مخالفوں نے اسے اتنا ”بیچا“ ہو۔ جی ہاں، بیچا، جیسے کوئی مارکیٹ پراڈکٹ ہو۔ آپ مانیں یا نہ مانیں، سوشل میڈیا کے

Read more

شکست کا دکھ اور دھمکیاں

گزشتہ کئی دنوں سے شکست خوردہ اور بوکھلاہٹ کا شکار نریندر مودی اپنی تقاریر میں ایسی ایسی دھمکیاں اور دعوے کر رہا ہے جنہیں سن کر پہلے تو افسوس اور غصہ بہت آتا تھا لیکن اب اس کی ذہنی حالت، بے بسی، دیوانگی اور بے چارگی پر ترس بھی آنے لگا ہے۔ چند گھنٹوں میں آسمان سے زمین پر گرنے کا دکھ سینے سے لگائے خود کو اور اپنی عوام کو جھوٹی تسلیاں دینے کی کوشش میں یہ جنونی ایسی

Read more

عالمی سپورٹس کی 22 عہد ساز حجابی خواتین

مسلمان حجابی کھلاڑیوں پر 2007 تک پا بندی تھی کہ وہ اسلامی لباس اور حجاب پہن کر سپورٹس میں حصہ نہیں لے سکتیں۔ اس کے پیش نظر ایسی خواتین کی سلامتی تھی۔ مسلمان خواتین کے بارے میں عام طور پر یہ غلط تاثر پایا جاتا کہ وہ تابعدار اور کمزور ہوتی ہیں۔ ان کی دینی تعلیم یہ ہے کہ اپنے جسم اور بالوں کو ڈھانپ کر رکھیں۔ اس مضمون میں آپ ایسی جرات مند خواتین کے بارہ میں پڑ ہیں

Read more

ناول لہو رنگ فلسطین (دوسرا حصہ)

فلسطین سے محبت کی سرشاری میں جب ناول میں اس دھرتی کے شعرا کا ذکر آیا، تب بے اختیار میرا دل چاہا کہ میں ان نظموں کا مطالعہ کروں جو ان جری شعرا  نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اس مٹی کی محبت میں اپنا قلم دکھ، درد اور رائیگانی کی سوز بھری روشنائی میں ڈبو کر، محبت سے رقم کیں۔ جن شعرا نے اپنی شاعری میں ابتدا ہی سے عرب اسرائیل تنازعے کو بیان کیا، ان میں نزار

Read more

ڈاکٹر یاسمین راشد: ایک مسیحا، ایک مجاہدہ

جب بھی علم و خدمت اور مزاحمت کے امتزاج کی کوئی مثال درکار ہو، جب بھی عورت کی عظمت کو خراج تحسین پیش کرنا ہو اور جب بھی استقامت ہمدردی اور پیشہ ورانہ شرافت کا نام لیا جائے تو ایک عورت کی شخصیت روشن ستارے کی مانند جگمگاتی نظر آتی ہے۔ وہ نام محض ایک نام نہیں بلکہ ایک عہد ہے۔ ایک ایسا عہد جو علم، عزم اور انسانی خدمت سے لمحہ لمحہ عبارت ہے۔ 21 ستمبر 1950 کو پنجاب

Read more

سیاست محروم الارث کیسے ہوتی ہے؟

لسان العصر اکبر الٰہ آبادی کے اقبال کے نام 133 خطوط حال ہی میں ڈاکٹر زاہد منیر عامر نے شائع کیے ہیں۔ قبلہ ڈاکٹر صاحب پنجاب یونیورسٹی میں اردو کے صدر شعبہ رہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف اردو لینگوئج اینڈ لٹریچر کے پہلے ڈائریکٹر ٹھہرے۔ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات میں مسند ظفر علی خان پر فائز رہے۔ جامعہ الازہر میں اردو اور مطالعہ پاکستان پڑھایا۔ ان دنوں ایران کی تہران یونیورسٹی میں پاکستان چیئر پر رونق افروز ہیں۔ علامہ اقبال

Read more

اگلے مرحلے کی مذمت تیار رکھیں

امریکا کی یونیورسٹی آف پنسلوینیا کے ایک سروے کی تفصیلات گزشتہ ہفتے اسرائیلی اخبار ہاریتز میں شایع ہوئیں۔ سروے سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایک عام اسرائیلی نیتن یاہو سرکار کی نسل کش پالیسیوں سے ہرگز بیزار نہیں بلکہ اکثریت پرجوش حامی ہے۔ حمائتی رائے عامہ میں مذہبی، سیکولر، قوم پرست کی کوئی تمیز نہیں۔ ان کے فلسطین دشمن موقف میں صرف ڈگری کا فرق ہے۔ سروے کے مطابق بیاسی فیصد اسرائیلی فلسطینیوں سے غزہ خالی کرانے کے حامی ہیں۔

Read more

عمران خان: انصاف کی تلاش اور امید کی کرن

پاکستان کی سیاست ایک بار پھر ایک نازک موڑ پر کھڑی ہے۔ ملک کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ ان کے خلاف کئی مقدمات زیر سماعت یا فیصلہ ہو چکے ہیں جنہیں تحریک انصاف اور ان کے حامی مکمل طور پر سیاسی انتقام قرار دیتے ہیں۔ عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی جبکہ توشہ خانہ کیس میں انہیں 3

Read more

صلیبیں اپنی اپنی، قسط نمبر 43 : لرزاں قدم

”خدا کا وعدہ ہے : میں تجھے ہرگز نہ چھوڑوں گا اور نہ کبھی ترک کروں گا۔ چنانچہ ہم دلیری سے کہہ سکتے ہیں : خداوند میرا مددگار ہے، میں نہیں ڈروں گا۔ انسان میرا کیا کر سکتا ہے؟“ عبرانیوں 13 : 5۔ 6 ڈئیر عادل، سلام اور خداوند یسوع مسیح میں محبت کے ساتھ، تمھارا خط دوستی کی اُس راہ سے آیا ہے جس پر برسوں کی رفاقت کے نشان ثبت ہیں۔ بچپن سے لے کر آج تک، ہم

Read more

کم عمر شادی پر پابندی کا قانون: ”دیر آید درُست آید“

انسانی حقوق کے محافظین، بچوں اور اقلیتوں کے حقوق کے کارکنان ایک عرصہ سے اس جدوجہد میں مشغول تھے کہ بچوں کے وقارِ زندگی کو بلند کرنے کے لئے کم عمری کی شادی پر پابندی عائد کی جائے نیز شادی کے لئے عمر کی کم از کم حد مقرر کی جائے۔ قومی اور بین الاقوامی سطح پر برسوں سے جاری کوششوں اور وکالت کے بعد آخر کار 29 مئی 2025 کو صدرِ پاکستان کے دستخط نے اس قانون کا راستہ

Read more