وکٹر فرینکل ۔۔۔ نازی عقوبت خانے سے زندگی کا راز چرانے والا مسیحا
"عجیب دن ہیں! اندر جان لیوا تنہائی ہے اور باہر چہار سو پھیلتا ہوا اندھیرا! نہ دل میں اترنے والی چاندنی ہے اور نہ ہی آنکھوں کو چھو جانے والی ستاروں کی جگمگاہٹ! دل پہ یاسیت چھائی ہے، روح مضمحل ہے، زندگی میں کوئی مفہوم نہیں رہا! میں مزید زندہ نہیں رہنا چاہتی!” نصف شب کا عالم اور فون اٹھانے پہ ایک کرب زدہ بھرائی آواز نے کچھ کلمات ادا کئے۔ فون کے دوسری طرف مہربان صورت شخص نے کچھ
Read more


















































































