لندن کی اسنوٹ بس سے کوئٹہ کی جعفر ایکسپریس تلک
جنوری 1980 کی بات ہے دفتری مصروفیات کے سلسلے میرا کوئٹہ جانا ہوا۔ اس زمانے میں کوئٹہ کا اکلوتا معیاری رہائشی ہوٹل ”لورڈز ہوٹل“ HOTEL LOURDS تھا۔ ہمارا قیام اسی ہوٹل میں ہوا۔ لورڈز ہوٹل کی تاریخ گزشتہ نصف صدی سے زیادہ پر محیط ہے۔ یہ کوئٹہ کا ایک تاریخی ہوٹل ہے۔ یہ ہوٹل برطانوی دور میں تعمیر کیا گیا تھا اور آج بھی اپنی اصلی حالت میں موجود ہے۔ ہوٹل کا نام فرانس میں واقع ایک مشہور مذہبی مقام
Read more













































































