کرونا لاک ڈاون میں کرنے کے دس مفید کام
کرونا یقینا ایک ایسی وبا ہے، جس نے دنیا بھر میں اپنی دہشت پھیلا رکھی ہے۔ خوف کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں محصور رہنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ زندگی کے ہر شعبے میں یقینا اس وبا کے منفی اثرات پائے جاتے ہیں، لیکن آپ لاک ڈاون کے اس موقع سے کامیابی، ترقی، خوشحالی، ذہنی سکون اور آمدن کا ایسا راستہ بھی نکال سکتے ہیں، جو شاید آپ اپنی عمومی زندگی میں کرونا کے بغیر کبھی نہ نکال پاتے۔
Read more
























































































