چمکیلا کاغذ

طوطا اگر کھمبے کے اونچے تاروں پر بیٹھنے کے بجائے کسی درخت پر ہی بیٹھ جاتا تو اس کی جان بچ جاتی! لیکن شاید وہ بہت بلندی پر ہوا خوری کرنا چاہتا تھا، یا ہو سکتا ہے کہ کسی نے اسے ڈرایا ہو اور وہ درختوں کی شاخوں پر بھی امان محسوس نہ کرتا ہو۔ پتہ نہیں وہ کہاں سے بھاگ کر آیا۔ موت اس کا پیچھا کرتی آئی اور وہ اونچے کھمبوں کے درمیان تنے ہوئے بجلی کے ننگے تاروں پر جا بیٹھا، بجلی کا ایک تار اس کے پنجے کی گرفت میں تھا اور اس کے پر دوسرے تار کے ساتھ چپکے ہوئے تھے۔

Read more

ٹی ایل پی کے معاملے میں ناقص حکومتی حکمت عملی

ماضی کا سبق اور جدید دور کے تقاضے یہ ہیں کہ ہم اب اتنی بڑی غلطیاں نہ کریں کہ ضیاء دور میں واپس چلے جائیں اور ان کی باقیات کو پھر سے زندہ کر دیں جس میں دہشت گردی، مذہبی انتہاپسندی اور لسانی فسادات کا پنپنا اور تناور درخت بن جانا تھا جو ایک ناسور بن کر اس معاشرے کو نگلتے رہے ہیں۔ جس کا خمیازہ آج تک یہ قوم بھگت رہی ہے۔ مذہب کے نام پر ہم لوگوں کے

Read more

تحریک لبیک اور حکومت کی پالیسی

ماموں کے انتقال، رمضان اور کچھ نجی مصروفیات کی وجہ سے دو ہفتے کا ناغہ ہو گیا۔ ان دو ہفتوں میں جو حالات وقوع پذیر ہوئے وہ ملکی سیاست میں جلد یا بدیر اپنے اثرات ضرور دکھائیں گے۔ تحریک لبیک پاکستان جو مجاہد ختم نبوتﷺ خادم حسین رضوی کی سیاسی و مذہبی جماعت تھی، اس کو وفاق نے دہشت گردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دے دیا۔ یہ فیصلہ کم از کم میرے لئے حیرت انگیز نہیں، کیونکہ عمران حکومت

Read more

ہمارے جمہوریے جو غیر جمہوری ہیں

لفظ جمہوریت کے لغوی معنی ہیں ’لوگوں کی حکمرانی‘ ۔ سابق امریکی صدر ابراہیم لنکن نے جمہوریت کو کچھ اس طرح بیان کیا کہ ’عوام کی حکومت، عوام کے ذریعے اور عوام کے لئے‘ ۔ جمہوریت خود تو باقاعدہ سے کوئی مکمل نظام نہیں بلکہ یہ نظام بنانے اور نافذ کرنے کا ایک قاعدہ یا طریقہ ہے۔ جمہوریت کا ہر کوئی اپنے طریقے سے مطلب نکالتا ہے، کسی کی نظر میں یہ ’سامراجی نظام‘ ہے تو کوئی اسے ’خدا سے

Read more

معاشی عدم مساوات اور منصفانہ معاشرے کی تعمیر

پاکستان میں معاشی عدم مساوات اور اختیارات کے استحصالانہ استعمال پر اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے تحت نیشنل ہیومن ڈویلپمنٹ رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں 26 کھرب 60 ارب روپے اشرافیہ کی مراعات پر خرچ ہوتے ہیں۔ اشرافیہ یا مراعات یافتہ طبقے میں کارپوریٹ سیکٹر، جاگیر دار، سیاسی طبقہ اور اسٹیبلشمنٹ کو دی جانے والی معاشی مراعات ملکی معیشت کا چھ فیصدی ہیں۔ رپورٹ کا

Read more

اسلامو فوبیا اور دہشت گردی

آج چند مسائل ایسے ہیں جن کی لپیٹ میں اکثر دنیا ہے اور اسلامی ممالک تو ان کے شعلوں سے کچھ زیادہ ہی متاثر ہیں۔ ان مسائل میں سے ایک بڑا مسئلہ ہے دہشت گردی۔ دہشت گردی کرنے والے انسان نما سفاک بھیڑیوں نے اپنے کردار کی سیاہی سے صفحہ عالم پر خون کی جو سرخی پھیلائی ہے تمام دنیا اس سے پریشان ہے۔ موجودہ دور میں جب یہ ناسور ہر سو پھیلا نظر آتا ہے تو لگتا ہے کہ

Read more

مملکت خداداد پاکستان کا نظام عدل اور جارج فلائیڈ

یہ امریکہ کی ریاست منیسوٹا کا شہر منی ایپلس ہے۔ 25 مئی 2020 کو یہاں ایک واقعہ رونما ہو جس کی ویڈیو نے امریکی معاشرے کی بنیادیں ہلا دیں۔ اس ویڈیو میں دکھایا جا رہا تھا کہ ایک سیاہ فام شخص زمین پر اوندھے منہ پڑا ہوا ہے اور وہ بار بار پولیس والے سے التجا کر رہا تھا کہ اسے سانس لینے میں مشکل پیش آ رہی ہے کیونکہ وہ زمین پر گرا ہوا تھا اور پولیس کا ایک

Read more

مراعات یافتہ اشرافیہ اور ترقی کی راہ میں حائل مشکلات

پاکستان کا ایک بڑا مسئلہ مراعات یافتہ طبقے یا اشرافیہ کی ملکی وسائل اور اختیارات پر اجارہ داری اور اقتدار پر مسلسل قبضہ ہے۔ یس سر، جی سر سننے کا عادی یہ طبقہ اگرچہ کہ آبادی کا صرف دو فیصد یا اس سے بھی کم ہے، مگر یہ پارلیمنٹ سے لے کر بیوروکریسی، قومی اداروں اور افواج پاکستان کے اعلیٰ عہدوں تک نہ صرف نسل در نسل پھیلا ہوا ہے بلکہ رشتہ داریوں اور کاروباری شراکت داری کی صورت میں اس طبقے نے مکڑی کے جالے کی طرح عوام کو ایک استحصالی نظام کے شکنجے میں جکڑ کر رکھا ہوا ہے۔

Read more

اسلامی نظام کا نفاذ اور اس کی خواہش

یہ بات ذہن میں رہنی چاہیے کہ دین اسلام، کسی انسانی گروہ کی طرف سے نہیں بلکہ ہمارے ایمان کے مطابق کائناتوں اور کل جہانوں کے رب اللہ کی طرف سے، ہمارے لیے دیا گیا نظام زندگی ہے، جس کی تفصیل اللہ کی کتاب قرآن مجید میں، اور عملی تفسیر آنحضور ﷺ کی زندگی اور سنت کی شکل میں موجود ہے۔

Read more

مذہبی اقلیتوں کا تحفظ کون کرے گا؟

سات سال قبل، جون 19، 2014 کو، سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے پاکستان کی مذہبی اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کے لئے پشاور چرچ بم دھماکا سانحہ میں سو موٹو ایکشن لیتے ہوئے تاریخی فیصلہ دیا۔ انہوں نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو حکم دیا کہ وہ درج ذیل اقدامات فوراً کریں: 1۔ مذہبی رواداری کو فروغ دینے کے لئے ایک حکمت عملی تیار کرنے کے لئے وفاقی سطح پر ایک ٹاسک فورس تشکیل دیں۔ 2۔ مذہبی ہم

Read more

عوام کو کیسے بے وقوف بنائیں؟

فرض کریں آپ حکومت میں آ گئے ہیں۔ دنیا میں ہر سو برائی ہے اور جس معاشرے کا آپ حصہ ہیں وہاں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے، فلسفیوں اور دانشوروں کی ہزاروں سالوں کی محنت اور کاوش کوئی رنگ نہیں لائی اور بطور سربراہ مملکت آپ کو سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کیا جائے؟ تو آئیں میں آپ کی رہنمائی کرتا ہوں۔ سب سے پہلی بات تو یہ ذہن نشین کر لیں کہ آپ ایک معمولی ذہنی

Read more

خصوصی افراد کو ماڈلنگ کا پلیٹ فارم فراہم کرنے والے وحید اللہ جان کی کہانی

وحید اللہ جان کا تعلق خیبر پختون خوا کے ضلع مردان سے ہے۔ عمر پینتیس سال ہے۔ مسکولر ڈسٹرافی کے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ تعلیم اور وسائل کی کمی کے باوجود وحید نے ایسا منفرد کام کر ڈالا جس کی مثال نہیں ملتی۔ وحید نے سوشل میڈیا پر ”ویل ماڈل پاکستان“ کے نام سے ایک پیج بنایا۔ اس پیچ کو خصوصی افراد کی طرف سے اتنی پذیرائی ملی کہ اب تک اس پیج پر ملک اور دنیا بھر سے تین ہزار سے زائد افراد باہم معذوری ماڈلنگ کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

Read more

پاکستان نیوی میں گزارے سنہرے دن: ٹریننگ سینٹر میں دوسرا دن

دوسرے دن کے متعلق روٹینز کا علم پہلے ہی روز ہو چکا تھا۔ صبح پانچ بجے اٹھنے کی سیٹی بجی تو آنکھ کھلی اور بستر سے نکلے اور بستر کو ترتیب سے تہ کر کے رکھ دیا۔ لاکر سے ٹوتھ برش لیا اور اس پر ٹوتھ پیسٹ لگائی اور منہ میں رکھ لیا۔ شیونگ کریم لی اور ٹھوڑی پر تھوڑی لگائی اور شیونگ برش ساتھ لیا۔ تولیہ اپنے ستر والے حصے پر لپیٹ کر واش روم کی طرف چل دیا۔ تولیے کے سوا کوئی کپڑا ساتھ نہ لیا کیونکہ واش رومز میں رش ہوتا ہے، اس لیے اگر دیر ہو تو شور مچتا ہے کہ جلدی باہر نکلو۔

Read more

مانی، حرا اورعرفان حسن

ہم عام پاکستانی تو اہل و عیال بشمول اہلیہ کو سر پر دوپٹہ ٹھیک کرنے اور ڈریس کوڈ کے بارے میں ہدایات جاری کرتے ہی رہتے ہیں۔ اور یہ بیبیاں بھی بڑی سعادت مندی سے ہمیں اس قسم کے مواقع بار بار فراہم کرتی رہتی ہیں, لیکن ہمیں اس وقت حیرت ہوئی جب مشہور اداکار، میزبان و پروڈیوسر سلمان ثاقب شیخ المعروف مانی نے یہ سنسنی خیز اعتراف کیا کہ وہ اپنی اہلیہ حرا مانی کو بولڈ لباس پہننے سے منع کرتے رہتے ہیں۔

Read more

غذائی چکنائی: وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہیں

ہم اکثر یہ سنتے ہیں کہ کھانے میں چکنائی کا استعمال کم کر دو، چکنائی کھانا چھوڑ دو، کولیسٹرول بڑھ گیا ہے۔ موٹاپا آ گیا ہے، خون میں چربی بڑھ گئی ہے۔ کبھی کبھی تو یہ چربی دماغ پر بھی چڑھ جاتی ہے۔ یہ غذا میں شامل چکنائی یا چربی آخر ہوتی کیا ہے؟ کتنی اقسام کی ہوتی ہے اور کیا اتنی ہی بری ہوتی ہے جتنا کہ سمجھی جاتی ہے؟

Read more

غریب کا پاکستان اور ہے

عرصہ دراز سے ہم ایک بات کا تجربہ کر رہے ہیں کہ جب مفلس پر ظلم ہو تو اس کے لیے انصاف کا نعرہ کوئی نہیں لگاتا۔ جبکہ کسی مشہور خاندان کے فرد کو کوئی ذرا سا برا بھی کہہ دے تو ہزاروں لوگوں تعزیت اور افسوس کرتے ہیں۔ غریب انصاف کے لیے عدالت کے دروازے پر برسوں تک دستک دیتا ہے۔ انصاف ملنا تو دور کی بات اس کو ذلیل خوار کر کے کسی کو کانوں کان خبر بھی

Read more

ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ”ایران ایک ہمسایہ ملک ہے اور ہم سب ایران کے ساتھ اچھے اور خصوصی تعلقات کی خواہش رکھتے ہیں“ ۔ العربیہ ٹیلی ویژن کو دیے گئے انٹرویو میں ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ ”ایران کا طرزعمل منفی ہے لیکن ہم اب بھی اسے پڑوسی ملک کی حیثیت سے دیکھتے ہیں اور اچھے تعلقات استوار کرنے کے خواہش مند ہیں تاہم ایران اپنے متنازع جوہری پروگرام

Read more

ہر لمحہ تغیر سے عبارت ہے

یہ دنیا تضادات کا مجموعہ ہے۔ اس دنیا میں اگر زوال کا وجود ہے تو عروج بھی ہے، پھول ہیں تو کانٹے بھی پھولوں کے ساتھ ہی ہیں، سیاہ ہے تو سفید بھی ہے، بہار ہے تو خزاں بھی ہے، دن ہے تو رات بھی ہے، سردی ہے تو گرمی بھی ہے، اس دنیا میں اگر مومن ہیں تو کافر بھی اس دنیا کا حصہ ہیں، غرض عالم، جاہل، صالح، فاسق، خوشی، غم، ظلمت، نور، سب ایک دوسرے کی ضد

Read more

کورونا وبا کا عذاب

کورونا وائرس پچھلے ایک برس سے دنیا بھر میں اپنا خونی کھیل کھیل رہا ہے۔ پہلی، دوسری، تیسری اور کچھ ملکوں میں تو چوتھی لہر بھی آ چکی ہے۔ موت، وبا کا روپ دھارے اب ہمارے سامنے کھڑی ہے۔ یہ کسی عذاب سے کم نہیں ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر نے اپنے پنجے گاڑ لیے ہیں۔ بے بسی سی بے بسی ہے۔ انسان اس کے قہر کا نشانہ بن رہے ہیں۔ شہروں میں بھی صورت حال کچھ

Read more

کامیاب زندگی کے اصول

زندگی میں اکثر ایسے مواقع آتے ہیں جب انسان اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہو پاتا۔ جب کوئی بھی شخص کسی بھی مقصد میں کامیابی حاصل نہ کر پائے تو اس چیز کو نہ پانے کا غم بھلانے میں کافی وقت درکار ہوتا ہے۔ ایسے میں کچھ لوگ اس چیز کو بھلا کر دوبارہ محنت اور کوشش کرتے ہیں اور کچھ افراد دیر تک لاحاصل چیز کے غم کو گلے لگا رکھتے ہیں۔ ہم اکثر اس طرح کے واقعات سنتے

Read more

خوشی اور معاشرتی معیارات

پہلے اس بات کا تعین کر لیا جائے کہ خوشی کیا ہے۔ ہم خوش کیوں ہوتے ہیں۔ خوش ہونا ضروری کیوں ہے۔ کیا خوشی کے حصول میں رکاوٹیں بھی آتی ہیں۔ کیا معاشرہ حصول مسرت اور خوشی میں سد راہ ہے بھی کہ نہیں۔ کیا خوشی کا محرک خارجی ہوتا ہے۔ کیا انسان کا باطن خوشی کا منبع ہے۔ کیا انسان ہی واحد مخلوق ہے جسے خوشی کی ضرورت ہے یا انسان کے علاوہ بھی دیگر مخلوقات خوشی کے تأثرات

Read more

کورونا کی تیسری لہر

دنیا بھر میں کورونا وبا پھیلی ہوئی ہے اور اس کی تباہ کاریاں جاری ہیں ، کروڑوں لوگ اس وبا کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ لاکھوں کی اموات ہوئیں۔ پاکستان میں اس وقت اس کی تیسری لہر جاری ہے جو کہ اچھی خاصی خطرناک ثابت ہوئی ہے ۔ گزشتہ چند ہفتوں سے کورونا کیسز کی روزانہ کی تعداد پانچ ہزار سے زائد رہی جبکہ روزانہ سو سے زیادہ اموات ہو رہی ہیں۔ اس وقت پنجاب اور خیبرپختونخوا میں برا

Read more

دو قومی ریاستوں کا اقرار لیکن دو قومی ہند کا انکار؟

تحریک آزادی ہند کے دوران سیاسی اور جمہوری وزن کے لحاظ سے کانگریس، مسلم لیگ اور انگریزی حکومت تینوں فیصلہ کن قوتیں تھیں۔ اور تینوں کے سامنے مسئلہ ہند کا حل طلب سوال یہ تھا کہ ہندوستان کو بدیسی اقتدار سے آزادی کا حق ملے اور اس کی جگہ دیسی اقتدار کا حق طے ہو۔ اس جانب بدیسی اقتدار ’یعنی انگریزوں کا جانا تو ٹھہر گیا تھا‘ لیکن اس کے بعد دیسی اقتدار کی گتھی سلجھنے کی بجائے ایسی الجھتی

Read more

میں لائیک اور سبسکرائب کیوں کرتا ہوں؟

آج ایک دوست کے دوست نے اپنے فیس بک پیج کو لائیک کرنے کی ریکویسٹ بھیجی، جھٹ سے منظور کر لی میں نے۔ مشکل سے ایک سکینڈ لگا۔ اس سے پہلے بھی جنہیں میں جانتا ہوں اور جنہیں نہیں جانتا، ان کے کاموں یا سروسس کی تشہیر کرتے فیس بک اور یوٹیوب پیجز کو پسند کرنے کے میسیجز پر اہتمام کے ساتھ ’ہاں‘ کہتا آیا ہوں۔ اس میں جاتا بھی کیا ہے۔ انگلی کی ایک جنبش ہی تو ہے۔ کسی کو یہ احساس دلانے کا بھی اپنا ہی مزا ہے کہ اس کے منصوبے جو وہ بہت کچھ سوچنے اور گھنٹوں مشوروں میں صرف کرنے کے بعد بنانے میں کامیاب ہوا یا ہوئی ہے، وہ منصوبے قابل عمل ہیں اور میں ان سے متفق ہوں۔

Read more

ٹیم ورک کا فقدان کیوں ہے؟

جب ٹیم کا ہر رکن اپنے حصے کے لئے ٹیم کے پورے بکرے کو ذبح کرنے کے لئے تیار ہو تو پھر ٹیم ورک کی جگہ ذاتی مفادات کا کھیل کھیلا جاتا ہے۔ ہر کوئی مشترکہ منزل کی جانب نہیں بھاگتا ہے بلکہ اس کا مقصد ذاتی و انفرادی جنت کا حصول ہوتا ہے۔ سپر سٹارز پر مشتمل ایسی ٹیم کو گھر کے چراغوں سے آگ لگ جاتی ہے۔ ”اتحاد میں برکت ہے“ جیسے مثالی مقولے کہانیوں کے عنوان تو بنتے ہیں لیکن زمینی حقیقت کی شکل اختیار نہیں کرتے ہیں۔

Read more

کلاس رومز اور تربیت

بچوں کی تربیت میں والدین کے ساتھ ساتھ اساتذہ کا بڑا اہم کردار ہوتا ہے۔ جہاں والدین بچوں کو برے اور اچھے کی پہچان کرواتے تھے ، وہیں اساتذہ بھی پیش پیش ہوتے تھے۔ نوجوان نسل کی تربیت میں والدین کا بہت اہم کردار ہوتا ہے۔

کلاس روم وہ جگہ جہاں ایک استاد پر بہت بڑی ذمہ داری ہوتی ہے کہ اس نے نہ صرف بچوں کو تعلیمی نصاب پڑھانا ہے بلکہ بچوں کو ادب آداب بھی سکھانا ہے۔ پہلے بچوں کو تعلیمی نصاب پڑھانے کے ساتھ ساتھ ان کی روحانی تربیت بھی کی جاتی تھی۔ بڑوں سے کیسے پیش آنا ہے ، چھوٹوں سے کیسے شفقت کرنی ہے۔ اچھائی اور برائی کا فرق سمجھایا جاتا تھا۔ لیکن آج یہ سب جب میں سوچتی ہوں تو ایسے لگتا ہے جیسے لوگوں کے لئے یہ تربیت ادب آداب صرف مذاق کی باتیں ہیں۔

Read more

قرآن کریم کی تلاوت کے فائدے

جناب نبی اکرم ﷺ کی بعثت ورسالت سے قبل، اللہ پاک نے انسانوں کی ہدایت ورہنمائی کے لیے اپنے برگزیدہ رسولوں اور پیغمبروں پر کئی آسمانی کتابیں نازل کی۔ مگر وہ سب کتابیں کچھ خاص اقوام، کچھ خاص علاقے اور کچھ خاص زمانے تک کے لیے محدود تھیں۔ اللہ پاک نے سب سے آخری میں جس آسمانی کتاب کو نازل فرمایا وہ ”قرآن کریم“ ہے۔ ذات باری تعالی نے اس کتاب کو اپنے فرشتے حضرت جبرئیل علیہ السلام کے ذریعے،

Read more

محمد بن قاسم بمقابلہ راجہ داہر

وطن عزیز پاکستان میں جیسے ہی 10 رمضان آتا ہے تو محمد بن قاسم اور راجہ داہر کے بارے میں ایک بحث کا آغاز ہو جاتا ہے۔ مذہبی طبقہ محمد بن قاسم کو اسلام کا سفیر قرار دے کر 10 رمضان کو یوم باب الاسلام کے نام سے مناتا ہے جبکہ سندھی قوم پرست اس موقع پر راجہ داہر کی حمایت میں سرگرداں نظر آتے ہیں۔

درج ذیل مضمون میں سندھ دھرتی کے اصل ہیرو اور ولن کی کھوج کرنے کی کوشش کی گئی۔

Read more

حادثات کو تحریک میں بدلنے کا ہنر

تاریخ ایسے بے شمار واقعات سے بھری ہوئی ہے جہاں استبدادی حکومتوں نے اپنے خلاف اٹھنے والی تحریکوں کو شروع ہوتے ہی بے دردی کے ساتھ کچل دیا اور یہ تحریکیں پیدا ہوتے ہی دم توڑ گئیں۔ تاریخ بشریت کے اندر نہایت قلیل تعداد ایسی تحریکوں کی نظر آتی ہے جن کی پربصیرت قیادت نے استبدادی حکومتوں کے سفاکانہ اقدامات کو انہی کے خلاف استعمال کر کے اپنی تحریک کو کامیابی سے ہمکنار کر دیا ہو۔

ظالم و ستم گر حکومتوں کا شیوہ ہے کہ اپنے خلاف اٹھنے والی تحریک کو آغاز میں ہی عبرت کا نشان بنا دیا جائے تاکہ اس تحریک کے حامی افراد اس راستے پر چلنا تو درکنار، اس کے بارے میں سوچنا بھی چھوڑ دیں۔ اگر کوئی تحریک اس مرحلے میں جانبر ہو جائے تو کوئی بھی طاقت اس کو کامیاب ہونے سے نہیں روک سکتی۔ حکومت اپنے خلاف اٹھنے والی تحریکوں پر ابتدا ہی میں شدید ضرب لگاتی ہے اور کسی بھی غیر انسانی فعل سے دریغ نہیں کرتی جس کی سب سے بڑی مثال واقعہ کربلا کو قرار دیا جا سکتا ہے۔

Read more

کورونا وبا اور دو پڑوسی

آج آپ کو ایک قصہ سناتا ہوں۔ جو میں نے بچپن میں سنا تھا۔ ”قصہ کچھ یوں ہے کہ کسی گاؤں میں مرد خاتون کے ساتھ جا رہا تھا۔ آگے مرد اور پیچھے خاتون چل رہی تھی۔ مرد نے نئے اور صاف ستھرے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔ سر پر خوبصورت پگڑی، چہری پر داڑھی اور مونچھ بھی سنوری ہوئی تھی۔ پیروں میں جوتے پالش کیے ہوئے تھے۔ ہاتھ میں ایک خوبصورت چھڑی بھی تھی۔ جبکہ مرد کے پیچھے قدم بہ قدم چلنے والی خاتون کے کپڑے پھٹے ہوئے تھے۔ سر پر دوپٹہ ادھڑا ہوا اور پیر ننگے تھے۔ راستے میں چلتے کسی راہ گیر نے مرد سے کہا کہ ”آپ ننگے جا رہے ہیں۔“ جس پر مرد نے راہ گیر پر ہنستے ہوئے کہا کہ ”آپ اندھے تو نہیں ہیں۔ میں نے صاف اور نئے کپڑے پہنے ہیں۔ سر پر پگڑی ہے۔ دکھ نہیں رہا کیا؟“ جس پر راہ گیر نے جواب دیا۔ ”تمہارے ساتھ جو خاتون جا رہی ہے اسے دیکھو۔ اس کے پھٹے کپڑے دیکھو۔ اس کی حالت دیکھو۔“

Read more

دونوں ایٹمی طاقتیں

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی ہے۔ ایک جانب انڈیا کا ترنگا ہے اور دوسری طرف ہمارا سبز ہلالی جھنڈا ہے۔ لوگوں نے اس پوسٹ پر اپنی سمجھ کے حساب سے محبت اور جذبات بھرے کمنٹس کیے ہیں۔ لیکن ایک صاحب نے ایک تین چار سطور کی پوسٹ کی ہے، جو جذباتی ضرور ہے لیکن عقل کی بھٹی میں پکنے کے بعد ۔ جذبات بھی دو طرح کے ہوتے ہیں ایک نرے جذبات جن کا تعلق خالصتاً دل اور منہ سے ہوتا ہے اور دوسری قسم کے جذبات کا تعلق بھی منہ اور دل سے ہوتا ہے لیکن بیچ میں عقل کارفرما ہوتی ہے۔

تو یہ پوسٹ جذبات کی اس دوسرے قسم سے تعلق رکھتی ہے۔ ان صاحب نے لکھا ہے کہ یہ دونوں ممالک ماشاءاللہ ایٹمی طاقتیں ہیں لیکن ایک کے پاس ویکسین نہیں ہے اور دوسری کے پاس آکسیجن دستیاب نہیں اور دونوں اربوں روپے کی لاگت سے میزائل کے تجربات بھی کرتے رہتے ہیں۔ اب بات یہ ہے کہ کورونا کے ویکسین اور آکسیجن کا ایٹمی طاقت اور میزائل تجربات سے بھلا کیا تعلق؟ کیا یہ ضروری ہے کہ ہر معاملے میں ایٹم بم، میزائل اور فوج کو گھسیٹا جائے۔

Read more

کورونا، نینو ایجنٹ اور ماہرین علوم عمرانی

کورونا کی وبا ایک عالمگیر وبا ہے جس کے بارے میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں متعدد خواتین و حضرات اب تک گومگو اور شکوک و شبہات کے عالم میں ہیں۔ لیکن ہمسایہ ملک بھارت، ایران اور باقی دنیا خصوصاً یورپی ممالک سے جس قسم کی افسوس ناک بلکہ خوف ناک اطلاعات سامنے آ رہی ہیں، اس کے بعد لوگوں کی آنکھوں سے شکوک کے پردے تیزی سے ہٹ رہے ہیں اور لوگوں کو یقین ہونے لگا ہے کہ یہ

Read more

افغانستان:اکٹھے آئے ہیں اور اکٹھے جائیں گے

امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے فوجی انخلاء کے حوالے سے باقاعدہ وائٹ ہاؤس کے اس ’روز ویلٹ‘ کمرے سے خطاب کیا، جہاں سے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے افغانستان پر حملے شروع کرنے کا اعلان کیا تھا، اکتوبر 2001 کو امریکہ کی افغانستان کے خلاف جنگ کی بنیادی وجہ زیریں مین ہیٹن، پینٹاگون اور شینکس ول، پینسلوینیا پر حملے بنا۔ مبینہ طور پر افغانستان میں موجود القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن پر کئی برس کی منصوبہ بندی

Read more

ملک دشمن عناصر کا پروپیگنڈا اور پاک بھارت کے تعلقات میں نیا موڑ

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں جس کا اپنا آپ تک درست نہیں مگر وہ بے وجہ، فضول، حقائق سے برعکس یا کم معلومات کے تحت فوج پر تنقید کرنا اپنے شناختی کاڈر کی حد تک پاکستانی ہونے کے طور پر ضرور کرتا ہے، شناختی کاڈر کی حد تک کے پاکستانی کی ؤضاحت کرتی چلوں، بدقسمتی سے وطن عزیز میں چند افراد پر مشتمل گروہ شناختی کاڈر کی حد تک زبردستی کا پاکستانی ہے، ان کے دل ان ممالک کے

Read more

طالبان کا تصور جمہوریت اور اشرف غنی

آزاد اور خودمختار افغانستان میں مستحکم مرکزی حکومت کا قیام اور اسلامی نظام کا نفاذ اولین ترجیح ہو گا امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کے بعد طالبان کا دعوی ہے کہ وہ یہی دو اہم بنیادی اہداف حاصل کریں گے۔ امارت اسلامی افغانستان کو بدعنوانی، ظلم اور نا انصافی کے خاتمے اور ملک میں مرکزی اسلامی حکومت کے قیام کے لئے عمل میں لایا گیا تھا جسے امریکی شاطروں نے سازشیں کر کے ختم کر دیا تھا۔

Read more

مقدمہ گلگت بلتستان کا حل کیا ہے؟

گلگت بلتستان کی قدیم تاریخ پر دستیاب کتب کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ 1842 سے قبل گلگت بلتستان میں بھی قدیم دور کے یونانی شہری ریاستوں ایتھنز اور سپارٹا کی طرح چھوٹی، چھوٹی آزاد خودمختار ریاستیں قائم تھیں، جنھوں نے صدیوں تک ہمسایہ طاقتور ملکوں کے ساتھ سفارتی و تجارتی تعلقات قائم رکھے۔ جرمنی کے ہائیڈل برگ یونیورسٹی میں جنوبی ایشیا انسٹیٹوٹ میں شعبہ ثقافتی اور سماجی بشریات کے سربراہ کارل جیٹمار اپنی کتاب ”بلور اینڈ دردستان“ کے

Read more

لولی پاپ کی سوچوں سے باہر نکلنا ہو گا

پاکستانی سیاست میں جب بھی اپوزیشن اور حکومت اس صورت آمنے سامنے آ کھڑے ہوتے ہیں کہ بہر لحاظ اپوزیشن طاقتور اور حکومت کمزور نظر آنے لگتی ہے یا صورت حال کچھ یوں ہو جاتی ہے کہ اگر حکومت کوئی سمجھوتہ کرنے کی بجائے سخت تادیبی کارروائی پر کمر کس لے تو بجائے حکومتی مشکلات کم ہونے کے معاملات مزید الجھ جاتے ہیں، سلجھا نہیں سکتے۔ اس صورت حال کے پیش نظر حکومت پسپائی اختیار کر کے مذاکرات کا راستہ

Read more

آل مائٹی

آج پھر مجھے ہیری بلڈنگ کی پچھلی سیڑھیوں میں سگریٹ پیتا نظر آیا۔ میں یہاں نماز پڑھنے کے لیے آتا ہوں۔ جونہی اس نے مجھے دیکھا تو ہنستا ہوا گرمجوشی سے میری طرف بڑھا، حال احوال کرنے کے بعد معافی مانگنا شروع ہو گیا۔ کہنے لگا، معذرت تمہاری عبادت کی جگہ میں سگریٹ پیتا ہوں۔ مگر کوشش کرتا ہوں یہ بڑی سی سیڑھی پہ جہاں تم یہ کپڑا (جائے نماز) بچھاتے ہو گندا نہ کروں۔ میں نے جواب میں شکریہ ادا کیا۔ ہیری نیچے سیڑھیوں کی طرف نکل گیا اور میں نماز پڑھنا شروع ہو گیا۔

جب میں نماز پڑھ کے پلٹا تو ہیری نے پھر مجھے روک لیا، اور کہنے لگا یہ تم کیا کرتے ہو۔ میں نے کہا کہ ہم اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔ اس نے کہا کیوں کرتے ہو۔ تھوڑے توقف کے بعد ٹالنے کے لیے میں نے کہہ دیا، کہ ہم ‌اپنی انرجی (روح) کو خالص کرنے کے لیے ایک آل مائٹی انرجی سے کنیکٹ کرتے ہیں۔

Read more

پشاور روڈ راولپنڈی پر ٹریفک کا دباؤ اور اس کا قابل عمل حل

راولپنڈی میں کچہری چوک سے پشاور روڈ شروع ہوتی ہے اور یہیں سے اس پر جی ٹی روڈ راشد منہاس روڈ ( میو روڈ ) اولڈ ایئرپورٹ روڈ اڈیالہ روڈ اور چکلالہ و ملحقہ علاقوں کی ٹریفک کی یلغار شروع ہو جاتی ہے۔ کچھ آگے بڑھیں تو پی سی چوک پر لال کرتی کی ٹریفک بھی اس میں زم ہو جاتی ہے۔ جی ایچ کیو چوک کے پار ہو لیں تو مری روڈ سے ٹریفک کا بڑا حجم اس میں شامل ہوتا ہے۔ جی پی او چوک کراس کریں تو راجہ بازار اور گوالمنڈی سے آنے والی ٹریفک آ ملتی ہے۔

Read more

پاکستان نیوی میں گزارے سنہرے دن۔ ٹریننگ سینٹر میں پہلا دن (دوسرا حصہ)۔

میں بھی اس لائن میں کھڑا ہو کر اپنی باری کا انتظار کرنے لگا۔ مجھ سے پہلے جو لڑکے بال کٹوا کر نکل رہے تھے، ان کی حالت دیدنی تھی۔ ہر لڑکا جب تک نیوی کے حجام کے پاس تک نہیں پہنچا تھا بہت خوش تھا لیکن جیسے ہی حجام کی شاپ سے باہر آتے ، شیشے میں چہرہ دیکھ کر آتے اور اپنے منہ کو چھپاتے پھرتے۔ کئی بے چارے تو رو پڑے اور کئی لڑکوں کی آنکھیں نم تھیں۔ اس کی وجہ حجام نے جو سر کے بالوں اور مونچھوں کا حال کیا تھا، یہ دیکھ کر ہر لڑکا پریشان ہوا۔

ایک ہئیر کٹ فوجی کہلاتا ہے۔ یہاں تو فوجی کٹ سے بڑھ کر رنگروٹ کٹ تھا۔ سر کے اوپر تھوڑے سے بال چھوڑ کر باقی تمام بال صاف اور مونچھیں تو ایسے غائب کہ جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔ اس طرح کے اسٹائل کی ہیئر کٹنگ کے بعد ہر لڑکے کا چہرہ ضرور لٹک گیا۔ دو گھنٹے انتظار کرنے کے بعد باری آئی تو میں بھی ان لڑکوں میں شامل ہو گیا جو بال کٹنے کے بعد روئے۔

Read more

زائر حرمین (9)مدینہ ، مدینہ

اور پھر، مکہ سے مدینہ روانگی کا دن آ گیا۔ جب ہم مکہ میں اپنے قیام کی نصف مدت پوری کر چکے تھے تو میں نے بھائی سے کہا تھا کہ دیکھیں، کیسے ہم یہاں آنے کی تمنا کر رہے تھے، پھر جب یہاں آنے کا حتمی پلان مرتب ہوا تو دن گن رہے تھے، اب یہاں قیام کے نصف دن پلک جھپکتے گزر گئے ہیں، سفر مکمل ہو جائے گا تو یہ دن خواب ہو جائیں گے۔ اور اب واقعی ان دنوں کو خواب ہوئے بھی جانے کتنے دن، کتنے مہینے، کتنا وقت گزر گیا ہے۔ مکہ سے رخصت ہوتے مجھے سب سے زیادہ یہ خیال رہا کہ خانہ خدا یہیں رہ جائے گا، اس کے سامنے بیٹھ کر اللہ تعالیٰ سے باتیں کرنے اور دعائیں کرنے کا لطف یہیں رہ جائے گا۔ اگرچہ اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہے لیکن جو بات یہاں، اس کے گھر کے صحن میں بیٹھ کر اس سے باتیں کرنے میں ہے، وہ ایک الگ ہی تجربہ ہے۔

Read more

مشرف عالم ذوقی: لمحے جو مردار ٹھہرے

ریختہ کے انٹرویو کا سوال آج بھی میرے ذہن میں گردش کر رہا ہے۔ ’آپ اتنا کیسے لکھ لیتے ہیں؟‘ یہ سوال ذوقی سے تھا۔

’ہاں۔ مجھ سے یہ سوال بار بار کیا جاتا ہے۔ اور یہ الزام بھی مجھ پر لگایا جاتا ہے کہ آپ تو بسیار نویس ہیں۔ مگر آج میں آپ سے ایک سوال کرتا ہوں۔ کیا کسی نے ٹیگور سے پوچھا اس نے اتنا کیسے لکھ لیا؟ کیا کسی نے دوستوئیفسکی سے پوچھا کہ اس نے اتنا کیسے لکھا؟ کیا کسی نے بالزاک سے یہ سوال پوچھا؟ نہیں پوچھا۔ کیوں کہ ان لوگوں کا کام ادب کی دنیا میں سانسیں لینا تھا۔‘

Read more

اسلامی تہوار اور اس کی کھوئی ہوئی روح

آج سے بیس پچیس سال پہلے کا ماحول قدرے مختلف تھا۔ ہر چیز کی روح زندہ تھی اور لوگ بھی زندہ دل تھے۔ پرانے زمانے میں احساسات تھے، جذبات تھے اور مصنوعی چیزوں پر دھیان نہ تھا۔ رشتے بھی مضبوط تھے، معاشرتی تعلقات بھی پر اثر تھے۔ لوگ باشعور اور اسمارٹ تھے ، البتہ اسمارٹ موبائل فون کا دور نہیں آیا تھا۔ لوگ کماتے کم تھے مگر برکت بھی تھی اور مہنگائی بھی کم تھی۔ گھر چھوٹے تھے مگر دل بڑے تھے۔ دسترخوان پر ڈشز کم ہوتی تھیں مگر دستر خوان وسیع تھے۔

کوئی بھی اسلامی تہوار ہو یا پھر خاص مہینہ ، اب اس میں پہلے کی طرح روحانیت نہیں رہی جو پہلے تھی۔ آپ خود آج سے 20 سال پہلے اور آج کا موازنہ کر کے دیکھ لیجیے ، تہواریا خاص اسلامی مہینے کو منانے میں کس حد تک تبدیلی آ چکی ہے۔ اب سب دکھاوا سا لگتا ہے ،  بس وقت گزاری لگتی ہے۔

Read more

علی زیدی سے منسوب ویڈیو کا سچ، عمران خان اور مقتدرہ

پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم رہنما اور حکومت کے وزیر علی زیدی سے منسوب کی گئی بات چیت سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہے۔ علی زیدی کے مطابق یہ بات چیت فیک ہے لیکن اس میں بولنے والے نے جو تحریک انصاف، عمران خان اور حکومت کے بارے تحریک لیبک کے احتجاج کے تناظر میں کہا ہے۔ جس طریقے سے کہا ہے۔ روایتی طور پر بالکل درست ہے۔ اس نے یہ بھی کہا کہ بچہ بچہ جانتا ہے کہ حکومت کیا ہے۔ عمران خان کو کون لایا ہے۔ لغویات اور فحش گوئی کا بھی جم کے مظاہرہ کیا گیا ہے۔

Read more

ایبٹ آباد کی خصوصی سپورٹس گرل زینب نور کی کہانی

زینیب نور کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے۔ انھوں نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا۔ اردو لٹریچر میں ایم اے کیا۔ ویل چیئر ریس کے چھ بڑے ٹورنامنٹ اپنے نام کیے۔ ایبٹ آباد میں خصوصی لڑکیوں کی کرکٹ ٹیم بنائی جو تین بڑے ٹورنامنٹ اپنے نام کر چکی ہے۔ زینب کی زبردست کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ( 3 دسمبر 2020 ) خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر انھیں خدیجۃ الکبرٰی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس کے علاوہ زینب متعدد چھوٹے بڑے ایوارڈز اپنے نام کر چکی ہیں۔

Read more

بادشاہ تیمور کا عزم

تیمور کا مطلب فولاد ہے اور امیر تیمور سچ میں فولاد تھا، تیمور 1336 میں سمرقند کے نزدیک گاؤں کیش میں ایک متوسط زمیندار کے گھر پیدا ہوا ، اس کا تعلق ترک منگول قبیلے برلاس سے تھا۔ وہ بچپن سے ہی بڑا دلیر بہادر انسان تھا، اللہ پاک نے اسے بہت سی صلاحیتوں سے نوازا تھا ، وہ بیک وقت اپنے دونوں ہاتھوں سے لکھ سکتا تھا ، حافظہ اس قدر تیز کہ فقط 3 برس کے عرصے میں تیمور نے قرآن پاک مکمل طور پر حفظ کر لیا تھا۔

Read more

مطالعے کی اہمیت اور کتاب بینی کا فروغ

پوری دنیا میں 23 اپریل کو کتاب بینی کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ کتاب اور مطالعے کی اہمیت ہر زمانے، ہر معاشرے، ہر مذہب اور ہر تمدن میں رہی ہے۔ جن اقوام نے کتاب کو اپنایا وہ کامیاب ہوئیں، چاہے ان کی معاشی یا عسکری طاقت کتنی ہی کمزور کیوں نہ ہو۔ اس کے برعکس جو قومیں معاشی اور عسکری طور پر ناقابل شکست سمجھی جاتی تھیں، وہ اگر تباہ ہوئیں تو اس کی ایک وجہ علم اور کتاب سے دوری سمجھی جاتی ہے۔

کتاب، کتاب بینی اور آج کے دن کی مناسبت سے کچھ بکھرے خیالات ذہن میں گردش کر رہے ہیں۔

Read more

کلموہی

وہ ایک گرم دن تھا۔ ائیر کنڈشنز سے ٹھنڈے کیے گئے کمروں میں سکوت سا تھا، گھڑیال کی سوئیاں بنا آواز کے چپکے سے ایک دوسرے کے تعاقب میں تھیں۔ سڑک پر معمول کی ٹریفک کا شور تھا جبکہ دکانوں کے شیشوں سے ٹکرانے والے گرم ہوا کے تھپیڑے دکان کی اندرونی ٹھنڈک میں ضم ہو کے دم توڑ رہے تھے۔

ایسے موسم میں تو پرندے بھی گھونسلوں سے باہر نہیں نکلتے اور یہ تو پھر حضرت انسان کا علاقہ تھا۔ لوگ اپنے گھروں کے ٹھنڈے کمروں میں آرام فرما رہے تھے اور دور دور تک کسی گاہک کے آثار نہیں تھے ۔ اس وقت اس کی نشیلی آواز نے سناٹا ختم کیا۔

Read more

انصاف کب ملے گا؟

اے پی ایس کے بچوں کی پہلی برسی تھی اور میں اشکبار آنکھوں سے ٹی وی پہ ان کی غمزدہ ماؤں کا پروگرام دیکھ رہی تھی اور ایک خاتون کو دیکھ کر سوچا اس کی آنکھیں کالج کی ایک کلاس فیلو سے بہت ملتی ہیں ، عین اسی وقت اسلام آباد سے بچپن کی دوست کا فون آیا کہ جلدی سے ٹی وی پہ فلاں چینل لگاؤ ، شاہانہ آ رہی ہے اس کا بیٹا اسفند بھی شہید ہوا ہے

Read more

رِٹ بجا مگر ریاست کی یا حکومت کی؟

حافظ سعد حسین رضوی کی گرفتاری کے بعد جو کچھ ہوا وہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔ میری طرف سے اس میں یہ اضافہ کر لیجیے کہ حکومت ایک مفتی صاحب کے توسط میں تحریک لبیک کے ساتھ رابطے میں تھی اور شاید کچھ ہو بھی جاتا لیکن یہ کوشش دو وجوہات کی بنا پر ناکام ہو گئی۔ ایک تو سترہ اپریل کو ان کے بھائی کا انتقال ہو گیا اور دوسرا یہ رابطہ سعد رضوی کی گرفتاری کے بعد کیا

Read more

میری امی کا ناصر رضا

آج سے چند سال پہلے سات رمضان ایک ایسا دن جس دن میری ماں سے دنیا کا سب سے قیمتی وجود ہمیشہ کے لئے دور ہو گیا۔ مجھ پر اس روز دکھ، درد، تکلیف اور بے بسی کے کئی معانی عیاں ہوئے۔ جب آپ کی دنیا میں سب سے قیمتی ہستی اپنی دنیا کے قیمتی وجود کے چلے جانے پر گریہ کناں ہو تو وہ لمحات قیامت سے کم نہیں ہوتے۔ میری ماں جن کے بارے میں بچپن سے یہی

Read more

پی ڈی ایم کے ضلع مالاکنڈ کی سیاست پر ممکنہ اثرات

سولہ ستمبر 2020ء کو پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں تمام سیاسی جماعتوں نے متفقہ طور پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی بنیاد رکھی اور چوبیس نکات پر مشتمل اعلامیہ جاری کیا جس میں موجودہ حکومت کا مستعفی ہونا، آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی کو یقینی بنانا اور اسٹبلشمنٹ اور استخباراتی اداروں کی سیاست میں مداخلت کے خاتمہ کے مطالبات شامل تھے۔ پہلے ہی دن سے پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم

Read more

شادی کو آسان بنائیں

اللہ رب العزت نے انسان کو زمین پر اشرف المخلوقات اور اپنا نائب بنا کر بھیجا ہے۔ اس لیے اس کو عقل و دانش، دل و دماغ اور بے پناہ صلاحیتوں اور گوناگوں کمالات سے نوازا ہے۔ زمین پر اس کی بقاء کا انتظام اور بلندی و امتیاز کا دھیان رکھا۔ جہاں اس کی بہت ساری ضرورتوں کا خیال کیا وہیں قانون فطرت کے مطابق اس کے لیے جوڑا یعنی عورت بنائی۔ جو جنسی تسکین اور بہترین زندگی گزارنے کے

Read more

وزیر اعظم صاحب! قوم بالکل بھی ناسمجھ نہیں

کل وزیراعظم پاکستان جلوزئی (پشاور) میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرما رہے تھے کہ ”جزا و سزا کا تصور نہ ہو تو نظام تباہ ہو جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون کی بالادستی کا مطلب بار بار سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں جو پاکستان میں لوگوں کو سمجھ میں نہیں آ رہا۔ طاقتور لوگ قانون کے نیچے نہیں آنا چاہتے، پی ڈی ایم جیسا اتحاد بنا لیتے ہیں، وہ چاہتے

Read more

عشق مصطفیٰﷺ، اخلاق حسنہ اور ہم

لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوةٌ حسنةٌ لمن کان یرجوا اللہ و الیوم الاٰخر و ذکر اللہ کثیراًؕ (21) ترجمہ: بیشک تمہارے لئے اللہ کے رسول میں بہترین نمونہ موجود ہے اس کے لیے جو اللہ اور آخرت کے دن کی امید رکھتا ہے اور اللہ کو بہت یاد کرتا ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی تعلیمات ہی رحمت اور اخلاق حسنہ ہے بے شک آپ نے اندھیروں میں ڈوبی ہوئی عرب قوم کو

Read more

مذہبی جماعتیں اور یرغمال حکومتیں

پاکستان کا یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے کہ مذہبی جماعتیں دین کی خدمت کم اور سیاست زیادہ کرتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں مذہبی انتہا پسندی کم نہیں ہوتی اور حکومت عوامی فلاحی پالیسیز بنانے کی بجائے مذہبی ریاست بنانے کا راگ آلاپتی آ رہی ہے یا اقتدار کو بچانے میں اپنی ساری انرجی استعمال کر رہی ہے۔ حکومت مذہبی جماعتوں سے ایسے خوفزدہ نظر آتی ہے کہ اگر وہ کوئی سخت ایکشن لے لے تو جلد

Read more

زندگی خوبصورت ہے

باغ کے قریب پہنچتے ہی وہ تیز تیز قدموں سے چلنے لگا ایسا لگ رہا تھا کسی کے تعاقب کے خوف سے باغ کے گیٹ کے سامنے سے نظریں چرا کر تیزی سے گزرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہو۔ ایسا نہ کرتا تو کیا کرتا ہر دفعہ باغ کے گیٹ پر وہ اس کے انتظار میں کھڑی ہوتی ہے۔ اور وہ ہر دفعہ کل کا بہانہ لگا کر جان چھڑا کر گزر جاتا ہے اور وہ بے چاری اس

Read more

آئن الئن نظام تعلیم کو ہاں کہیے

ڈاکٹر مبارک علی اپنی کتاب ”پتھر کا زمانہ“ میں لکھتے ہیں کہ تاریخ میں جب کسی ایجاد یا کسی فکر کے ذریعے تبدیلی آتی ہے تو زمانہ ایک نئے دور میں داخل ہو جاتا ہے۔ مگر تبدیلی کا یہ عمل بہت آہستہ اور سست ہوتا ہے۔ اس دوران میں ایک درمیانی عہد ہوتا ہے جس میں پرانی اور نئی چیزیں ایک ساتھ چلتی ہیں۔ یہاں تک کہ ایک وقت وہ آتا ہے کہ پرانی چیزیں بالکل ختم ہو جاتی ہیں

Read more

صدقے کی اہمیت ’خیرات اور زکوٰۃ

کہا جاتا ہے کہ بے شک مومن قیامت تک اپنے صدقے کے سایہ میں ہو گا۔ مسلمان ہونے کے ناتے یہ نہ صرف ہمارا ایمان ہے بلکہ عام مشاہدہ اور تجربہ بھی ہے کہ جب ہم اللہ تعالٰی کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ’اپنی نیت صاف رکھتے ہیں اور دکھاوا نہیں کرتے تب اللہ تعالٰی اس نیکی کو کئی گنا بڑھا کر ہمیں لوٹا دیتے ہیں۔ اللہ تعالٰی قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں کہ ”اے ایمان والو اللہ

Read more

روس کو دھمکانے والے گیڈر ہیں: صدر پوتن

صدر پوتن نے روس کے دونوں ایوانوں سے اپنے سالانہ خطاب میں دو ٹوک انداز میں روس مفادات کو نقصان پہنچانے والوں کو انتباہ کیا ہے کہ کسی بھی ملک کو ریڈ لائن عبور نہیں کرنے دیں گے۔ صدر پوتن کا خطاب موجودہ عالمی سیاسی منظر نامے میں نہایت اہمیت کا حامل رہا کیونکہ امریکہ سمیت بعض یورپی ممالک کی جانب سے روس کو سیاسی و سفارتی سطح پر دبانے کی کوشش بھرپور انداز سے کی جا رہی ہیں۔ صدر

Read more

گداگر مافیا

میری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ سیاست سے زیادہ مسائل پہ بات کروں سیاست پہ بات کرنے کے لئے اور بہت سے قابل لوگ ہیں جو زیادہ بہتر اور اچھے انداز میں تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ میں کراچی کی شہری ہونے کے ناتے کراچی کے مسائل پہ بات کرتی ہوں۔ شہر کراچی اس وقت بہت سے مسائل کا شکار ہے اور گزشتہ چند سالوں میں ان مسائل میں مسلسل اضافہ ہی ہوا ہے کمی

Read more

خواتین کے لئے اب کوئی کام ناممکن نہیں رہا!

رزق کے لیے محنت، کوشش، اور جستجو شرط ہے یقیناً محنت کوشش اور جستجو کرنے والے کو خدا نوازتا ہے۔ اس کے لیے مرد عورت کی کوئی تخصیص نہیں۔ 2020 ء میں عالمی وبا کورونا نے جہاں دنیا بھر کی معیشت تباہ کی وہیں پاکستان میں بھی بے روزگاری میں اضافہ ہوا، لاک ڈاؤن میں بہت سے مرد وخواتین نوکری سے محروم ہو گئے۔ لوگوں نے گھر بیٹھے بے شمار کام شروع کردیے، ایسے میں آن لائن چیزوں کی سپلائی،

Read more

تحریک لبیک کا احتجاج اور حکومت کی سولو فلائٹ

پورے ملک میں چند روز قبل ہونے والے دھرنوں اور مظاہروں کے بعد حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا جس پر بروز جمعہ متوقع ردعمل کو روکنے کے لیے ملک بھر میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کو بند کر دیا گیا۔ خدا کا شکر ہے کہ اس موقع پر تو کوئی ناگوار واقعہ پیش نہیں آیا لیکن اتوار کی دوپہر لاہور میں خون کا جو کھیل کھیلا گیا ، اس نے مشرف دور کے سانحہ لال

Read more

مینٹورز کی تلاش

مینٹورز (Mentors) وہ لوگ ہیں جو آپ کو آپ کی پہچان کرواتے ہیں، یہ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو آپ کی منزل کے فاصلے کو کم کر کے آپ کو منزل تک پہنچنے کا راستہ بتاتے ہیں۔ ہر کامیاب انسان کی زندگی میں مینٹورز کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے اور آج کے جدید، ترقی یافتہ اور اسپیشلائزیشن کے دور میں مینٹورز کی اہمیت اور بھی زیادہ بڑٖھ جاتی ہے۔ مینٹورز کی تلاش کے لئے دنیا بھر میں بے شمار

Read more

کورونا سے متعلق حکومتی ناکام تعلیمی پالیسی

وہی ہوا جس کا ڈر تھا حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی اداروں کی تالہ بندی کا اعلان کر دیا۔ عیدالفطر تک تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم کا حکم نامہ آ چکا ہے۔ خبر تاخیر سے ملی۔ ٹیکنالوجی اور ٹی وی سے دور خبر کی تصدیق تعلیمی ذمہ داران سے کرنی پڑی۔ پرائمری اور مڈل سیکشن بند رہیں گے۔ آٹھویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان ہونا باقی ہے ، نویں اور دسویں کلاسز کے سالانہ

Read more

تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو

پر امن احتجاج کسی بھی جمہوری معاشرے کا حسن ہوتا ہے۔ ایسے میں حکومت وقت پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ احتجاجی مظاہرین کو بھرپور تحفظ فراہم کیا جائے۔ ان کے مطالبات کو سنجیدکی سے لیا جائے۔ اور کسی بھی قسم کے انتشار سے گریز کیا جائے۔ دوسری طرف مظاہرین سے بھی اسی بات کی توقع کی جاتی ہے کہ وہ پرامن رہتے ہوئے ایک ذمہ دار قوم کا ثبوت دیں۔ تحریک لبیک کا احتجاج جس قدر بدانتظامی کا

Read more

متاثرین چپل، چپل مافیا اور سرکاری چپل

آپ نے دنیا میں زمینی یا آسمانی آفتوں کی وجہ سے بہت سی اقسام کے متاثرین کا سن رکھا ہو گا، ممکن ہے کہ قارئین میں سے کسی نے ان کی امداد اور تعاون کی مد میں اپنا جیب خرچ بھی ان کی خدمت میں پیش کیا ہو۔ لیکن آج ہم ایک ایسے متاثرہ طبقہ کے داستان آپ کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کرنے لگے ہیں جس کی امداد اور تعاون میں بہت کم لوگ حصہ لے پاتے

Read more

سفید انقلاب سے اسلامی انقلاب کی طرف سفر

سن 1963 میں اس وقت کے ایرانی وزیراعظم اسداللہ اعلم نے بلدیاتی کونسلز کے انتخابات کے اندر اصلاحات کا عمومی قانون پیش کیا جس کے مطابق آئندہ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے لیے مسلمان ہونے کی شرط ختم کر دی گئی، حلف لینے کے لیے قرآن مجید کی جگہ ”آسمانی کتاب“ کے لفظ کو شامل کر لیا گیا۔ اسی طرح خواتین کو ووٹ دینے کی اجازت بھی دے دی گئی جو اس پہلے خواتین کو حاصل نہیں تھی۔

Read more

رمضان میں امت کو ملنے والے پانچ تحفے

حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا: میری امت کو ماہ رمضان میں پانچ تحفے ملے ہیں جو اس سے پہلے کسی نبی کو نہیں ملے۔ پہلا یہ ہے کہ جب رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان کی طرف نظر التفات فرماتا ہے اور جس پر اس کی نظر رحمت پڑ جائے اسے کبھی عذاب نہیں دے گا۔ دوسرا یہ

Read more

جمیل احمد عدیل کا افسانہ اور جدید انسان

جمیل احمد عدیل کے افسانوں میں ابھرنے والا جدید انسان کامیو اور سارتر کی تحریروں میں اپنی تنہائی، بیگانگی اور زندگی کی بے معنویت سے لڑتے مغربی انسان کی مانند نہیں ہے جس نے عقل کے معبد میں سر جھکاتے ہوئے صنعتی ترقی کے ثمرات سمیٹے، اپنی توانائیوں کو دریافت کیا اور مابعد الطبیعات سے طبیعات تک کے سفر میں اپنے پورے وجود کے ساتھ شامل رہا۔ اسی لیے بیسویں صدی کی عظیم جنگوں میں اپنے پامال ہوتے وجود کا

Read more

ناسا کی مریخ تک پرواز

آج جب دنیا کورونا اور مختلف مسائل سے دوچار ہے ہر طرف کورونا سے ہونے والی ہلاکتیں اور دنیا کے غیر محفوظ ہو جانے کا شور مچ رہا ہے وہیں امریکن خلا باز ادارہ ناسا کے ذریعے نئی دنیائیں دریافت کرنے میں لگے ہیں۔ یہی نہیں امریکہ نے ناسا سے ہیلی کاپٹر کو پہلی بار مریخ تک بھیجنے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ جہاں اب دنیا کو غیر محفوظ تصور کیا جا رہا ہے وہاں امریکہ کی مریخ تک

Read more

اٹوٹ انگ کی رٹ چھوڑنا ہو گی

امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ ’خطرے کے جائزے کی سالانہ رپورٹ‘ 2021 میں دعویٰ کیا گیا کہ جوہری ہتھیاروں سے لیس دونوں ممالک (پاکستان۔ بھارت) کے درمیان کشمیر کے معاملے پر کشیدگی میں اضافہ کا خطرہ موجود ہے، امریکہ کی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس نے کانگریس کو ارسال رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ نریندر مودی پاکستان پر اشتعال انگیزی کا جھوٹا الزام بھی عائد کر سکتے ہیں۔ اس سے قبل رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ پانچ برسوں

Read more

معراج بھائی (آخری قسط)

اگلے دن وہ لوگ واپس آ گئے اور امنگوں سے شروع کیا گیا پر جوش ہنی مون اپنے اختتام کو پہنچا۔ ایک دن گھر میں سیٹل ہوتے گزر گیا اور اس سے اگلے دن وہ ڈرائیور کو لے کر میکے چلی گئی، تیمور گھر پر نہیں تھا اس کو ٹیکسٹ کر دیا تھا۔ میکے میں سب خوش ہو گئے اور ایک چہل پہل ہو گئی لیکن شام اچانک وہ بھی آن پہنچا بس اب تو ایک ہلہ گلہ تھا اور

Read more

داخلی انتشار و ریاست کا کردار

اس وقت ملک داخلی انتشار سے نکل چکا۔ لاہور میں پولیس کی کالعدم تحریک کے کارکنان پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سارے ملک میں ایک ہیجان کی کیفیت رہی۔ کسی کو نہیں معلوم تھا کہ آگے کیا ہونے والا ہے؟ لیکن اب حکومت اور کالعدم جماعت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو چکے جس کے بعد توقع یہ کی جا سکتی ہے کہ آئندہ ایک دو روز میں صورتحال نارمل ہو جائے گی۔ ان تمام تر حالات و واقعات کو

Read more

دو نہیں ایک پاکستان

قوم ایک نظریے، ایک یقین، ایک اصول اور ایک نعرہ پر قائم رہتی ہے۔ جس وقت نظریے بدلنے لگیں، دو اصول بن جائیں اور ہر طرف سے مختلف نعرے لگنے لگیں تو پھر زوال شروع ہو جاتا ہے اور قوم تباہی کی طرف چل نکلتی ہے۔ تاریخ کے اوراق اگر پلٹے جائیں تو ہندوستان کی تاریخ بولتی ہے کہ پاکستان کا وجود میں آنا ممکن نہیں تھا لیکن اس مقصد کو شرمندۂ تعبیر کرنے میں اہم کردار ایک نظریے کا

Read more

متن: ایک معروضی مطالعہ

متن کیا ہے؟ کسی مٖصنف کی کتاب کو ترتیب دینا، کسی کتاب کو حواشی کے ساتھ نئے سرے سے شائع کرنا، ہاتھ سے لکھے ہوئے قلمی نسخے کی تلاش کے بعد اسے شائع کرنا تاکہ عوام الناس کو اس سے نفع اور فائدہ پہنچے اس عمل کو تدوین متن کہتے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ متن کیا ہے۔ اس کا تعین کیسے کیا جائے۔ متن اصل حقیقت ہے اسے بنیاد بنا کے تدوین کے عمل کو بروئے کار لایا

Read more

پاکستان نیوی میں گزارے سنہرے دن: ٹریننگ سینٹر میں پہلا دن

کراچی شہر میں جنوری کے مہینے ٹھنڈ تو ہوتی ہے لیکن لاہور کے مقابلے میں بہت کم۔ ہمارا قیام منوڑہ جزیرے میں قائم نیوی کے سیلرز ٹریننگ سینٹر میں تھا۔ خالد ڈویژن کی بیرک سے سمندر کا کنارا سو فٹ کی دوری پر ہے۔ سمندر کے کنارے اور ہماری بیرک کے درمیان بڑے بڑے بلاکس رکھ کر بیرکوں کو محفوظ کیا گیا تھا۔ لیکن سمندر کی لہروں کے ساتھ ہر وقت ہوا آتی رہتی جو گرمیوں سردیوں ہر موسم میں

Read more

لوگ کیا کہیں گے

لوگ کیا کہیں گے اس جملے کی بازگشت ہر وقت ہمارے کانوں میں گونجتی رہتی ہے۔ آج انسان اس نہج پر ہے کہ وہ کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اس کام کا انجام سوچنے کے بجائے یہ سوچتا ہے لوگ کیا کہیں گے؟ یہ جملہ صرف جملہ نہیں رہا بلکہ نفسیاتی مسئلہ بن چکا ہے۔ کوئی اپنے لباس میں تبدیلی چاہتا ہے کوئی اپنا طرز زندگی بدلنا چاہتا ہے اولاد شادی کے قابل ہے والدین پریشان ہیں کوئی پسند

Read more

مغرب توہین رسالت پر معافی مانگے

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے بعد عمران خان مسلم دنیا کے دوسرے حکمران ہیں کہ جنہوں نے توہین رسالت کے مسئلے پر کھل کر اپنے خیالات و جذبات کا اظہار کیا ہے، ورنہ مسلم دنیا کے اکثر حکمران اس مسئلے پر خاموش رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی دنیا کے انتہا پسند توہین رسالت پر مسلمانوں سے معافی مانگیں، رسول اکرم ﷺ ہمارے

Read more

کورونا، مفلوج معیشت اور ویکسین

پیر سردار شاہ پبی میں نام ہے نصابی کتابوں اور سٹیشنری کے ایک کاروبار کا۔ جب سے ہوش سنبھالا ہے پبی میں پیر سردار شاہ کی دکان کا سنتے آئے ہیں۔ پیر صاحب جن کے نام سے یہ دکان پچھلے پچاس سال سے فعال ہے، دنیا سے کئی سال پہلے کوچ کر چکے، کاروبار پیر صاحب کے بیٹے اور پوتے چلا رہے ہیں۔ تیس سے پچاس سال کے درمیان یہ لوگ تہذیب اور شائستگی کا نمونہ ہیں۔ کم گوئی اور عاجزی ان کی شخصیت کا حصہ ہے۔

عرصے سے ان کی دکان پر آنا جانا ہے لیکن کبھی بھی ان کی دکان پر انہیں کسی سے الجھتے نہیں دیکھا۔ چھوٹی سی اس دکان سے ہزاروں لوگوں کی یادیں وابستہ ہیں۔ اگر آپ پبی کے گردونواح میں کسی گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں تو آپ کو اپنی اور اپنے بچوں کی تعلیمی ضروریات کے سلسلے میں پیر سردار شاہ کی دکان سے ضرور واسطہ پڑا ہو گا۔

Read more

ریاست بمقابلہ ریاست

اس وقت جب میں یہ کالم لکھ رہاہوں ’یتیم خانہ چوک میں ریاست اداروں اور کالعدم تحریک لبیک کے کارکنوں کی محاذ آرائی جاری ہے۔ یہ جھگڑا گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہے اور ریاست اپنے دفاع میں پیش پیش ہے جبکہ کالعدم تحریک کے کارکنان کا خیال ہے کہ وہ چونکہ سچے عاشقان رسول ہیں لہٰذا اگر ریاست اپنے معاہدے پر عمل نہیں کرتی تو اس کا ازالہ ریاست، ریاستی اداروں کے علاوہ عام آدمی کو بھی بھگتنا ہوگا ور پھر ہم نے دیکھا ، کالعدم تحریک کے کارکنوں کے ہتھے جو جو چڑھا، مارا جاتا رہا۔

Read more

پاکستانی جمہوریت میں قرآن اور کیمرے کا کردار

مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز شریف کے بیان ’’آئین میں سینیٹ الیکشن کے لئے خفیہ ووٹنگ کی اجازت ہے، خفیہ کیمروں کی نہیں‘‘ سے پتہ چلا کہ سینیٹ چیئرمین کے الیکشن کے لئے مبینہ خفیہ کیمرے نصب کیے گیے تھے تاکہ ارکان سینیٹ کو خوف رہے کہ ہم نے ووٹ ادھر ادھر نہیں کرنا۔

مجھے یہ جان کر بڑی حیرت ہوئی کہ یہ ہمارے ایوان بالا کے ممبران ہیں جو مبینہ طور پر پہلے ٹکٹ خریدنے کے لئے کروڑوں روپے پارٹی فنڈ کے طور پر رشوت دیتے ہیں، پھر سینیٹ الیکشن میں کامیابی کے لئے قومی اسمبلی کے ممبران کو مبینہ رشوت دیتے ہیں، ضرورت پڑے تو کچھ لے دے اور کچھ وعدے وعید کے بعد وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دے ڈالتے ہیں اور پھر چیئرمین سینیٹ کے لئے ایک بار پھر سے قرآن پاک پر حلف اٹھانے کے باوجود ان پر خفیہ کیمروں کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔

Read more

ساہیوال کی خواجہ سرا انمول بخاری کی درد بھری کہانی

گھر کی سختیوں اور معاشرے کے ناروا سلوک سے تنگ آ کر انمول نے ٹرانس جینڈرز سے دوستیاں بڑھانا شروع کر دیں۔ ایک دفعہ ایک خواجہ سرا نے انمول سے فیصل آباد میں لگنے والے میلے کا ذکر کیا۔ گھر کی پریشانیوں سے تنگ انمول نے میلے میں جانے کی فوری ہامی بھر لی۔ خواجہ سرا، انمول کو اپنے گھر لے گئی۔ کھانا کھلایا کپڑے پہننے کو دیے۔ اس کی محبت اور شفقت نے انھیں بہت متاثر کیا۔

میلے میں جانے کی خبر جیسے ہی والد صاحب تک پہنچی تو انھوں نے میلے کا رخ کیا۔ انمول کو دیکھتے ہی ان کا خون کھول اٹھا۔ انمول کو بالوں سے گھسیٹا اور مارنا شروع کر دیا۔ اتنا مارا کہ بے ہوش ہو گئیں۔ آنکھ کھلی تو اپنے آپ کو تھانے میں پایا۔ ایس ایچ او کے دریافت کرنے پر انمول نے بتایا کہ تشدد کرنے والا شخص ان کا والد ہے، مار پیٹ کی کی وجہ میلے میں خواجہ سرا بن کر آنا ہے۔ ایس ایچ او نے انمول کو دو تھپڑ رسید کیے ، گالیاں دیں اور والد کے ساتھ چلتا کیا۔

Read more

ڈاکٹر احمد فاروق مشہدی: ایک قابل تقلید استاد اور محقق

سنہ 1955ء میں پیدا ہونے والے استاد محترم ڈاکٹر احمد فاروق مشہدی صاحب کے انتقال کی افسوس ناک خبر 5 جنوری 2021ء کو ملی۔ ڈاکٹر صاحب کی جدائی ان سے وابستہ ہر فرد کے لیے کسی عظیم سانحے سے کم نہیں ہے۔ ڈاکٹر احمد فاروق مشہدی صاحب سے میرا تعارف 1990ء میں ہوا جب میں جامعہ زکریا ملتان کے شعبہ ایجوکیشن کا طالب علم بنا۔ پہلے ہفتے کی تدریس کے بعد ہی ڈاکٹر صاحب کی شخصیت ہم سب کلاس فیلوز کو بھا گئی۔

Read more

رمضان ایک تربیتی کورس ہے

رمضان المبارک کی حیثیت ایک ماہ پر مبنی تربیتی کورس کی ہے۔ مسلمان اس ماہ میں دیگر مہینوں کے مقابلے میں زیادہ عبادت کرتے ہیں، گناہوں سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ خرچ کرتے ہیں، اسی ماہ میں زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور زکوٰۃ کے علاوہ بھی خیرات و صدقات کرتے ہیں۔ گھروں میں، دفاتر میں، کمپنیوں میں اور اداروں میں ملازمین کو رخصت دی جاتی ہے، ان سے زیادہ مشقت والے کام نہیں کروائے جاتے

Read more

بہروپیے میڈیا کا کردار

برسوں سے میڈیا کی ترقی کا سنتے سنتے کان پک گئے ہیں۔ تھوڑے سے سیاسی شعور (بشمول گالی گلوچ اور نفرت کے)کے علاوہ کون سا تیر میڈیا نے مارا ہے۔ کیا یہ تلخ حقیقت نہیں کہ 24 گھنٹے کی ٹی وی کی نشریات میں معاشرتی مسائل پر 24 منٹ بھی بحث نہیں ہوتی؟ کیا ہمارے سوشل میڈیا نے سیاسی مسئلوں کے علاوہ دوسرے مسائل کو اجاگر کیا ہے؟ کیا ہم متحد ہونے کی بجائے تقسیم نہیں ہوئے؟ کیا سیاسی ٹاک

Read more

کیا سب اچھا ہے؟

انصاف کے بڑے بڑے عہدوں پہ بیٹھ کر مظلوم رعایا کو انصاف نہ دلوا سکے تو وہ کیسا قاضی ہے۔ انصاف تو یہ ہے کہ پوچھا جائے کہ موجودہ پستیوں کے شکار ملکی حالات کے پیچھے کیا محرکات ہیں۔ سب اچھا ہے تو ملکی معیشت کیوں تباہ حال ہے؟ سب اچھا ہے تو عوام بھوک کے مارے کیوں ہیں؟ اگر سب اچھا ہے تو ہماری صبحیں اتنی مایوس کن، ہماری شامیں سوگوار اور راتیں غمگین کیوں ہیں؟ اگر سب اچھا

Read more

شادی شدہ جوڑوں کو ’سپیس‘ کیوں چاہیے؟

نئے دور کے تقاضوں کو سمجھنے کے لیے نئے ذہن اور نئی سوچ کی ضرورت ہے، ورنہ اس دور کی گھمن گھیریاں آپ کے اوسان خطا کیے بنا نہیں چھوڑیں گی۔

بہت کچھ بدلا، انسانی رویوں میں تبدیلی آئی اور ایک دور آیا انسان نے الفاظ سے کھیلنا شروع کر دیا۔ لفظوں کے کھیل کا موسم آن پہنچا اور لفظوں کے کھلاڑی نے اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کے لیے ”سپیس“ جیسے لفظ کے نئے معانی متعارف کروائے۔

یہ نیا انسان کہتا ہے ہمیں سپیس چاہیے۔ یہ شوہر ہو کر اگر کسی دوسری عورت سے بات کرتا ہے ، اگر اس سے سوال کیا جائے تو کہتا ہے مجھے سپیس چاہیے، چاہے وہ مرد کسی دوسرے کی بیوی کے ساتھ ہی کیوں نہ مصروف پایا جائے۔

Read more

پنجاب ہوشیار باش

پنجاب آج کل ’بریلوی رائز‘ کے رنگین خوش کن سہانے خواب دیکھ رہا ہے۔ جو درحقیقت راکھ اور خون کے سوا کچھ نہیں اور اس خلفشار کا انجام کسی صورت قبائلی عوام کے دیوبندی وہابی مقدس جہاد سے مختلف نہ ہو گا۔ ماضی کی بربادی، تاریخ کی کتاب میں مفصل درج ہے۔ جبکہ دیکھنے والی آنکھوں کے لئے قبائلی عوام اور پشتون قوم کی طویل، کٹھن اور مستقبل قریب میں نہ ختم ہونے والے آلام باعث عبرت ہونا چاہیے۔ بظاہر غلبے کو جانے والا یہ راستہ تباہی کی گہری کھائی کو جاتا ہے، یہ وہ فیصلہ کن موقع ہے جس کی قیمت پنجاب کی آنے والی کئی نسلوں کو چکانا پڑے گی۔

Read more

وہ صورت گر کچھ خوابوں کے

کتاب شائع کر کے اسے قاری تک پہنچانے کی اہمیت کتاب لکھنے سے کسی طور کم نہیں۔ برصغیر میں فورٹ ولیم کالج نے جس روایت کا آغاز کیا اسے اوج کمال تک منشی نول کشور نے پہنچایا۔ ہندوستان کے ثقافتی ورثے خصوصاً اردو کتابوں کی نشر و اشاعت میں منشی نول کشور نے جو خدمات انجام دیں اس کے لیے محبان اردو آج تک ان کے لیے احترام سے سر جھکاتے ہیں۔ مرزا غالب کی منشی نول کشور سے خاصی دوستی تھی۔ نول کشور پریس کے بارے میں انھوں نے ایک خط میں لکھا۔ ”اس چھاپا خانے نے جس کا بھی دیوان چھاپا، اس کو زمین سے آسمان تک پہنچا دیا۔“

Read more

قصہ 100 جوتے اور 100 پیاز کھانے کا

سنہ 2010 کے اوائل کی بات ہے۔ بہا الدین زکریا یونیورسٹی کے ابوبکر ہال کے کمرہ نمبر 78 میں مقیم ایک قدرے کم گو نوجوان کے کمرے میں اچانک ہی محفلیں برپا ہونے لگیں، رات گئے تاش کھیلی جاتی، تھوڑے ہی دنوں میں اس وقت یونیورسٹی میں پی ایس ایف کے بانیوں میں سے ایک شاہ جی نے اس نوجوان پر دست شفقت رکھا اور یوں اس وقت برسراقتدار پی ایس ایف (پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن ) دھڑے سے بیزار سینئر رہنما اس نوجوان کی قیادت میں جمع ہونے لگے۔ صورتحال کو دیکھتے ہوئے برسراقتدار دھڑے میں تشویش کی لہر دوڑی اور دونوں دھڑوں میں کشیدگی سامنے آنے لگی اور حالات یہاں تک آن پہنچے کہ دونوں گروپوں میں پرتشدد جھگڑا ہوا اور گولیاں چل گئیں۔ واقعے کے خلاف وی سی آفس کے دھرنا شروع ہوا ڈیپارٹمنٹس بند کروائے جانے لگے تو پولیس کا آپریشن ہوا اور نئے دھڑے کے لیڈر صاحب گرفتار ہو گئے۔

Read more

حکومت، ٹی ایل پی اور ہم

یہ میرا پہلا مذہبی اور سیاسی کالم ہے۔ اب تو مذہب پر کچھ لکھتے ہوئے فتوے اور حکومت کو کچھ کہتے ہوئے سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہونے کا خدشہ دماغ سے نہیں جاتا۔ خیر چند ایک باتیں کرنی ہیں۔ میں چاچا چنڈ یا فلاں فلاں واقعے کو تمہید بنائے بغیر سیدھا اپنی باتوں پہ آتا ہوں۔ سفیر کو نکال باہر کرنے کی بات ، حکومتی عہد و پیمان، سعد رضوی کی گرفتاری ، ٹی ایل پی کارکنان کی جوابی کارروائی اور پولیس (حکومت) کا جوابی رد عمل جنگ و جدل کی سی صورت حال اختیار کر چکا ہے۔

Read more

خوشحال پاکستان دیکھنے کے منتظر عوام

تحریک انصاف حکومت کے تمام تر کامیابیوں کے بلند بانگ دعوؤں کے باوجود وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کئی گئی ہے، محض اٹھارہ دن بعد تیسرے وزیر خزانہ کی چھٹی اور چوتھے کی تقرری ظاہر کرتی ہے کہ معاملات ابھی تک حکومت کے قابو میں نہیں آ سکے ہیں، جبکہ اس کے اقتدار کی آئینی مدت ختم ہونے میں اب صرف دو سال باقی رہ گئے ہیں۔ اس دور میں وفاقی کابینہ میں کم

Read more

جمہوریت یا آمریت، فیصلہ ضروری ہے

یہ پاکستان کی بد قسمتی ہے کہ 1958 کے بعد سے بدترین آمریت کے جس دور کا آغاز ہوا تھا وہ تا دم تحریر جاری ہے اور یقین واثق ہے کہ اب یہ دور آمریت پاکستان کا مقدر بن کر مرزا غالب کے اس شعر کی مثل ہو چکا ہے جس میں فرمایا گیا تھا کہ قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیں موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں ایوبی اور یحیائی دور کے

Read more

چالان بر گردن راوی

اگر مزاح نگار طنز نگاری شروع کر دیں تو سمجھیں کہ کہ ملک سنسرشپ کا شکار ہے اور اگر وہ پھر سے مزاح نگار بن جائیں تو سمجھ جائیں کہ مارشل لاء لگ چکا ہے۔ اس فلسفے کی آمد تب ہوئی جب لوگوں نے پوچھا کہ نئے طریقے سے ایسا مزاح کیسے تخلیق کیا جاسکتا ہے؟ جو اپنا اپنا معلوم ہوتا ہو۔ دیکھی، سنی، سامنے کی بات لگتی ہو۔ یہ پوچھنے والے دراصل ہمارے حصے کے بے وقوف تھے۔ وہ

Read more

پیپلزپارٹی کے تین بڑے اور ان کی تین خصوصیات

جنگل میں آباد جانوروں، پرندوں اور حشرات کے اپنے اپنے مزاج ہوتے ہیں۔ وہ سب اپنے انہی فطری رویوں کے تحت زندگی گزارتے ہیں۔ کوئی بہادری سے شکار کرتا ہے، کوئی چھپ کر مارتا ہے اور کوئی دوسرے کی بچی کچھی خوراک کو اپنے زندہ رہنے کا سامان بناتا ہے۔ گویا سب وہی کرتے ہیں جو ان کی اپنی نسل کے آباء و اجداد نے کیا۔ اگر غور کریں تو ہماری سیاسی جماعتوں میں بھی یکسانیت کا وہی مزاج موجود

Read more

زمینی، سمندری اور فضائی بالادستی کے لئے روس اور امریکا آمنے سامنے

روس امریکا میں اختلافات شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ دونوں طاقتوں نے سفیروں کی بے دخلی و پابندیاں عائد کرنے میں سخت پالیسی اپنائی ہوئی ہے۔ دونوں عالمی طاقتوں کے درمیان باہمی چپقلش اور تنازعات کے مشترکہ گراؤنڈز کشیدگی کو بڑھاوا دے رہے ہیں۔ امریکی صدر کی جانب سے ایک انٹرویو کے دوران روسی صدر کو ”قاتل“ کہنے پر ماسکو نے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا اور امریکا میں متعین سفیر کو واپس بلا لیا۔ روسی پارلیمنٹ ڈوما

Read more

اسلام کی تبلیغ کریں، جبر مسلط نہ کریں

جہاں تک مسالک پر چلنے یا اس کے مطابق عبادات یا عمل کرنے کی بات ہے، کہا یہی جاتا ہے کہ اپنا مسلک بے شک نہ چھوڑو لیکن کسی دوسرے کے مسلک کو بھی نہ چھیڑو۔ اگر امن و امان کے نقطۂ نظر سے دیکھا جائے تو یہ بات بہت اہمیت رکھتی ہے کیونکہ معاشرے میں انتشار اور بے چینی کا سب سے بڑا سبب ہی ”اختلاف“ ہوا کرتا ہے۔ اب مسالک ہوں یا مذاہب، ان کا ہونا ہی ”اختلاف“

Read more

اب بچے شرارتیں کیوں نہیں کرتے؟

میں جب چھوٹا تھا تو دادا کے ساتھ نماز تراویح میں شرکت کے لیے مسجد جاتا تھا۔ روزانہ وہاں جا کر پچھلی صف کے ایک کونے میں سو جاتا تھا۔ محلے کی مسجد میں نماز کے لیے آئے لڑکے اٹھا کر گھر لاتے اور اماں کے حوالے کر جاتے تھے۔ یہی روٹین تھی۔ جب تک جاگتا رہتا ان لڑکوں کی شرارتوں سے محظوظ ہوتا۔

پچھلی صف تو انہی لڑکوں کے لیے خاص تھی جن کو محلے کے بزرگ شیطان کہہ کر بلاتے تھے۔ ”یہ انسان نہیں شیطان ہیں شیطان۔ مجال کہ انہیں پتا ہو آگے نماز ہو رہی۔ پچھلی صفوں میں اودھم مچا رکھا ہوتا ہے۔“ میں ان بزرگوں کی جھاڑ سن کر سہم جاتا تھا۔ تب پچھلی صف میں بیٹھے لڑکوں کے چہروں پر شرافت رقص کر رہی ہوتی تھی۔ مگر پھر کیا امام کا اللہ اکبر کہنا اور حس مذاق کا پھڑک اٹھنا۔ ایک لڑکا دوسرے کے کان میں کھسر پھسر کرتا اور پھر یہ لوگ اپنے کام میں لگ جاتے تھے۔

Read more

یہی ممکن تھا اتنی عجلت میں

پاکستان کے قیام سے لے کر موجودہ صورتحال تک فی الحال کوئی ایک جملہ جو مجھے تسلی دے رہا ہے تو وہ ایک ایسے شاعر کا مصرعہ ہے ، جس نے ہم سب سے پہلے زندگی کی حقیقتوں کو نہ صرف محسوس کیا بلکہ اس محسوس کی گئی تلخی کو الفاظ کا روپ دے کر ہمیشہ کے لیے امر کر دیا

اور وہ مصرعہ ہی اس تحریر کا عنوان ہے ”یہی ممکن تھا اتنی عجلت میں“

Read more