جلتا فلسطین
انسانیت خاموش ہے۔ مسلم امہ خواب خرگوش کے مزے لے کر سو رہی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں اظہار افسوس تک محدود۔ اخلاقیات، جذبات اور بشر دوستی اب نام کی بھی نہیں رہی۔ کیا اسرائیلی سفاکیت کے خلاف مسلمان حکمران کبھی سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن سکے گے؟ کیا اس جارحیت کے خلاف دنیا کے منہ پر لگی زنجیر کبھی توڑی جا سکے گی؟ دنیا کی 25 فیصد آبادی اور وسائل سے مالا مال مسلمانوں کی عظمت سے پستی کے
Read more











































































