مفروضہ قوم: مسئلہ فلسطین کا حل

میثاق مدینہ 622 ء میں خاتم النبیین رسول اللہ ﷺ کی سربراہی میں ریاست مدینہ اور یہود قبائل کے مابین طے پایا۔ بادی النظر میں یہ معاہدہ مسلمانوں کے حق میں نہیں تھا مگر یہ معاہدہ طویل مدت میں مسلمانوں حق میں بہترین ثابت ہوا۔ خاتم النبیین رسول اللہ ﷺ نے طویل مدت کی بہتری پر انحصار کرتے ہوئے یہودیوں سے معاہدہ فرمایا اور دنیا نے دیکھا کہ بادی النظر میں نقصان نظر آنے والا معاہدہ مسلمانوں اور ریاست مدینہ کا بہترین معاہدہ طے پایا۔ آج جدید دنیا کے مسلمانوں کو بھی میثاق مدینہ کے طرز کے معاہدہ کی ضرورت ہے۔ فلسطین اور اسرائیل کے معاملہ پر اسی طرز کے معاہدہ کی انتہائی ضرورت ہے۔

حال ہی میں متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو امریکہ کی سربراہی میں تسلیم کرتے ہوئے ایک ”تاریخی ڈیل“ کی مگر فلسطینی عوام اور مسلمانوں بالخصوص پاکستانی اور ایرانی عوام میں بے چینی کا ایک ماحول ہے۔ متحدہ عرب امارات پہلی خلیجی اور تیسری عرب ریاست ہے جس نے اسرائیل کو بحیثیت ریاست تسلیم کیا۔ اس سے قبل 1979 میں مصر اور 1994 میں اردن نے اسرائیل کو تسلیم کیا۔ یہ تسلیم کوئی ایک دن کی ڈپلومیسی کا نتیجہ نہیں ہے عرب ممالک اور اسرائیل کا ایک دوسرے کے ساتھ 1948 سے جنگی تعلق جاری ہے۔ یہاں تک متحدہ عرب امارات کے پہلے شاہ زاہد بن سلطان النہیان نے اسرائیل کو دشمن قرار دیا مگر آج اس کے وجود کو تسلیم کر لیا۔

Read more

بھارتی اداکارعامر خان کو دیش دروہی بنا دیا گیا

گزشتہ کالم میں قارئین کوبتایا تھا کہ بھارت میں جب سے نئے دور کے ہٹلر مودی نے مسلمان سمیت دیگر اقلیتوں کی بھارتی شہریت کے قانون کو متنازعہ بنایا ہے تب سے نہ صرف اقلیتیں بلکہ اس متنازعہ قانون پرجس کسی نے بھی بات کی، اسے بی جے پی کی جانب سے سختیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کالے قانون کے خلاف جس کسی نے بھی احتجاج کیا اس کی آواز کو دبا دیا گیا چاہے وہ سیاست دان، اداکار

Read more

ہمارے وزرا جیسا کوئی نہیں!

دنیا کے تمام ممالک میں نظام حکومت متعین ہے۔ کچھ ممالک میں صدارتی نظام نافذ ہے، کچھ ممالک میں پارلیمانی نظام ہے، کچھ ملکوں میں آمریت ہے اور کچھ میں بادشاہت ہے۔ مگر ان تمام نظام حکومت میں ایک چیز مشترک ہے وہ ہے وزراء۔ خواہ حکومت کا سربراہ صدر ہو، وزیر اعظم ہو، آمر ہو یا کوئی بادشاہ اسے حکومتی امور چلانے کے لئے وزراء درکار ہوتے ہیں۔ مگر ہمارے وزراء ہماری قوم کے لئے اللہ تعالی کی طرف

Read more

کراچی کے مسائل کی جڑ: موثر بلدیاتی نظام نہ ہونا

حا ل ہی میں نے ایک ہی سوال کے دو دلچسپ جو ا ب سنے جو کہ شاید ہ دونوں درست ہوں۔ ایک خیا ل یہ ہے کہ نچلی سطح پر بلدیاتی انتخابات کے اندر اپنے امیدوار کھڑے کرنے کے نتیجے میں سیاسی جماعتیں گاؤں تحصیل اور ضلع کی سطح پر مضبوط سے مضبوط تر ہوتی چلی جائیں گی۔ پلڈاٹ کے احمد بلال محبو ب اس خیال کے حامی ہیں۔ دوسرا نظریہ سماج اور سیاست کے استاد عمیر جاوید کا

Read more

بالی وڈ ڈائری: کنگنا کی ٹوئٹر پر عامر خان کا نام لے کر دھماکے دار انٹری

اس ہفتے کنگنا نے ٹوئٹر جوائن کیا اور انھوں نے پوری کوشش کی کہ ٹوئٹر پر ان کی انٹری دھماکے دار ہو اس کے لیے انھوں نے عامر خان جیسے بڑے سٹار کا سہارا لیا اور ان کے بارے میں چھپنے والی ایک پرانی خبر کو شیئر کیا۔

Read more

گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنے سے کام نہیں چلے گا

اب حکومت کو یہ یقین ہو چکا ہے کہ وہ کہیں نہیں جا رہی اس کا اظہار وزیراعظم کے قریبی ساتھیوں جو ان کی کابینہ میں بھی شامل ہیں نے کیا ہے۔ اس سے یہ تاثر ابھرتا ہے کہ پچھلے دنوں یہ جو ان کے جانے کی باتیں ہو رہی تھیں وہ سچ تھیں، باتیں اب بھی ہو رہی ہیں کہ حزب اختلاف کی جماعتیں یہ خواہش رکھتی ہیں۔ عمران خان کو اقتدار سے محروم کر دیا جائے کیونکہ وہ

Read more

کھانے کی قدر چین سے سیکھیے

دنیا بھر سے بھوک کا خاتمہ اقوام متحدہ کے 2030 کے پائیدار ترقیاتی اہداف میں شامل ایک اہم ہدف ہے لیکن اب بھی عالمی سطح پر آبادی کا ایک بڑا حصہ بھوک یا پھر غذائی قلت کا شکار ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر میں دو ارب سے زائد لوگ ایسے ہیں جنہیں محفوظ، غذائیت بخش اور وافر خوراک دستیاب نہیں ہے۔ ماہرین کے مطابق دنیا کی آبادی 2050 تک تقریباً دس ارب ہو جائے گی اور ایسے میں

Read more

کراچی کمیٹی کی تشکیل یا پردہ داریاں

مجھے چار پانچ برس پہلے کی یہ بات خوب اچھی طرح یاد ہے جب پاکستان میں سب سے خراب ترین حکومت، حکومت سندھ قرار دی جا رہی تھی۔ یہ دور قائم علی شاہ کے زمانے کا تھا اور ہر آنے والا دن کسی نہ کسی گورنر راج کی کہانیاں سناتا ہوا محسوس ہوتا تھا۔ کراچی میں روز ایک گرماگرم میٹنگ ہوتی تھی جس میں آرمی چیف راحیل شریف صاحب تشریف فرما ہوا کرتے تھے اور باخبر ذرائع بتایا کرتے تھے

Read more

پاکستان کا سرزمین حجاز کی حفاظت کے لئے عزم کا اعادہ

قیام پاکستان کا مقصد دو قومی نظریے کے تحت اسلامی و فلاحی ریاست کا قیام تھا۔ مسلمانان ہند نے اسی اسیاسی اصول کے تحت ایک علیحدہ وطن کا خواب پورا کیا۔ مسلمانان پاکستان کی مذہب و دین اسلام سے والہانہ وابستگی کا اندازہ لگانے کے لئے کسی خاص گنجلگ اعداد و شمار کی ضرورت نہیں، بلکہ قیام پاکستان کے اغراض و مقاصد ہی یہ بتانے کے لئے کافی ہیں کہ سرزمین حجاز کے ساتھ اہل وطن کا دینی رشتہ اصولی

Read more

حیات بلوچ کاقتل۔ یہ بربریت کب تک․․․؟

انسانی ضمیر کو جھنجھوڑنے والی یہ تصویر ایک بلوچ خوبرو نوجوان حیات بلوچ کی لاش کی تصویرہے جو کئی دنوں سے سوشل میڈیا پرزیر گردش ہے۔ تربت میں سڑک پر اوندھے منہ پڑی حیات بلوچ کی خون میں لت پت لاش کے پاس ایک طرف ان کابوڑھا باپ بیٹھا ہوا ہے اور دوسری طرف لاش کے پہلومیں بیٹھی ان کی بوڑھی ماں آسمان کی طرف اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ہوئے گریہ کررہی ہیں۔ حیات کی اس بوڑھی ماں کو بھی

Read more

اعتراف!

اس نے فون پر یہ ہی کہا تھا کہ اتنا زاروقطار کیوں رو رہی ہو۔ تم تو کبھی نہ روئی نہ پریشان ہوئی ہو۔ وہ بار بارٹوٹے دل کی وجہ دریافت کرنے کی کوشش کر رہی تھی اور کہنے لگی ؛ کیا کسی نے کچھ کہا ہے۔ میں نے کہا۔ بات تو یہ ہے کہ مجھے کسی نے کچھ کہا ہی نہیں۔ دل میں رہتا بھی نہیں دل سے نکلتا بھی نہیں غم ہی کچھ ایسا ہے کہ آنکھوں سے

Read more

کملا ہیرس کی نامزدگی اور پاکستانی

انڈین ماں اور جمیکن باپ کی بیٹی کملا ہیرس کو آج ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے آئندہ امریکی انتخابات میں نائب صدر کے عہدے کے لئے باقاعدہ نامزد کر دیا گیا ہے جبکہ صدر کے لئے جو بائیڈن کو نامزد کیا گیا ہے کملا ہارس کی نامزدگی سے انڈین کمیونٹی بہت خوش ہے جبکہ کمیلا ہیرس انڈیا بلکہ جنوبی ایشیائی ممالک سے تعلق رکھنے والی پہلی فرد ہیں جو امریکی نظام مملکت میں اس درجہ تک پہنچی ہیں، اس میں

Read more

بجلی آئی، بجلی گئی

چائے کا مگ ابھی ختم کر کے بیٹھا ہوں اور جب کہ یہ الفاظ آپ سب لیے لکھ رہا ہوں، مطمئن ہوں کہ ”بجلی ہے“

دنیا کے کافی ممالک بجلی کو بہت بڑی نعمت بنانے کے شوق سے نکل چکے ہیں۔ ایسے ہی ایک شہر ”دبئی“ میں، میں بیٹھا تھا۔ کافی شش و پنج میں دیکھ کر میرے دوست نے مجھے خیالوں سے نکالا اور پوچھا ”عبداللہ کیا بات ہے؟ کیا آج بھی رات کوئی ڈراؤنا خواب آیا؟“

Read more

جینے اور زندہ رہنے میں کیا فرق ہے؟

زندگی کیا ہے؟ یہ سوال بہ ظاہر سادہ مگر بہ باطن بڑا پیچیدہ ہے۔ ہر شخص کے پاس زندگی تو ہے لیکن ضروری نہیں کہ ہر آدمی کے جینے میں زندگی بھی ہو۔ جینے میں اور زندگی میں فرق ہے۔ یہ تفریق ایسی ہی ہے جیسی آزادی اور غلامی میں ہے۔ غلامی میں زندہ رہنا جینا ہے اور آزادی میں سانس لینا زندگی ہے۔ آزادی اور غلامی کی دو صورتیں ہیں، ظاہری اور باطنی۔ بہ ظاہر آزاد انسان بہ باطن

Read more

دو قومی نظریہ اور اقلیتی حقوق

14 اگست 2020 بروز جمعہ کو نماز فجر کے بعد صوبائی حکومتوں میں 21، 21 اور وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامی سے پاکستان نے اپنے 73 سال بطور آزادی مکمل کر کے 74 ویں سال کا شاندار آغاز کیا۔ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال جنہوں نے ایک برصغیر کے مسلمانوں کے ایک عظیم خواب دیکھا۔ خواب ایک الگ آزاد ریاست کا، جہاں مسلمان آزادی کے ساتھ اپنے تہذیب و تمدن کا پاس رکھ سکیں جہاں ان کو

Read more

بونوں کے شہر میں شعور کا قتل

گزشتہ دنوں تربت میں کڑیل جوان حیات بلوچ پر بوڑھے ماں باپ کے سامنے ایف سی اہلکار نے 8 گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ یہ حیات کا قتل نہیں بلکہ اس شعور کا قتل ہے جو علم اور بنیادی انسانی حقوق کا طالب ہے۔ وائرل ہوئی تصویر دیکھ رہے ہیں نا! ہمت ہے لکھنے کی تو لکھ کر دکھائیں اس تصویر کا کیپشن، میں اتنا بہادر نہیں کہ یہ لکھ سکوں کیونکہ معلوم ہے کہ یہ لکھا تو ”بھارت

Read more

روسی کورونا ویکسین شکوک و شبہات کی زد میں

حال ہی میں روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے دعوی کیا تھا کہ ان کے ملک کے سائنس دانوں نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی ہے۔ اس ویکسین کی کامیابی کے متعلق پیوٹن نے بتایاتھا ویکسین کی آزمائش انسانوں پر دو ماہ تک کی گئی ہے جو ہر معیار پر پوری اتری ہے۔ کورونا ویکسین کا ا ستعمال انھوں نے اپنی بیٹی پر بھی کیا اور بتایا کہ ان کی بیٹی کو ویکسین کے بعد ہلکا بخار ہوا

Read more

اسرائیل فلسطین تنازعہ۔ ۔ ۔ تاریخی پس منظر (2)

فلسطین کی تاریخ سے متعلق بہت سی روایات موجودہیں اور تھوڑے بہت فرق کے ساتھ کم وبیش تمام تاریخی روایات کا سیاق وسباق ایک جیسا ہی ہے۔ فلسطین جس کو ارض کنعان بھی کہا جاتا تھا سے متعلق کہا جاتا ہے کہ جزیرۃ العرب سے قبیلہ سام کی ایک شاخ کنعانی تھی۔ 2500 قبل مسیح میں کنعانی عرب سے ہجرت کرکے اس خطہ میں آباد ہوئے۔ 1200 قبل مسیح میں کریتی قبائل ارض کنعان پر حملہ آور ہوئے اور موجودہ

Read more

کیا پیزا صحت بخش غذا ہے؟

پوری دنیا میں پیزا بچوں بڑوں سبھی کو پسند ہے۔ یہ فاسٹ فوڈ کی قسم ہے یعنی ایسا کھانا جو فوری طور پر تیار ہو جائے اور تھوڑا بہت پیٹ بھر جائے مگر آج کل بہت سے لوگ کھانا پکانے کی زحمت سے بچتے ہو ئے پیزا کھا اور بوتل پی کر ہی پیٹ بھرلیتے ہیں۔ ایسی صورت میں سوچنے والی بات یہ ہے کہ کیا پیزا صحت بخش غذا ہے؟ دیکھاجائے تو اس کا جواب ہاں بھی ہے اور

Read more

گلگت بلتستان اور قانون کرایہ داری

نائلہ جعفری کیس میں بظاہر جو پہلو توجہ طلب تھا وہ قانون کرایہ داری پر عملدآمد کا تھا مگر اس کی طرف کسی نے دھیان نہیں دیا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ گلگت بلتستان کے لوگ قانون کرایہ داری سے نابلد ہیں۔ گلگت بلتستان قانون کرایہ داری ایکٹ 2010 موجود ہے مگر لوگ اس کو نہ سمجھتے ہیں اور نہ ہی اہمیت دیتے ہیں۔ انتظامیہ نے بھی اس ضمن میں آنکھیں بند رکھی ہے۔ گلگت شہر سمیت تمام ضلعی

Read more

بلا عنوان

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہمارے لکھاری موبائلوں والے لطیفے مزاح کے طور پر شامل کر کے کہانی کے ڈائیلاگ مکمل کرتے ہیں۔
مالک جیسی فلم کو آن ائر کروانے کے لئے عاشر عظیم کو کیا کچھ نہیں کرنا پڑا اور بالآخر ایک کوالٹی کا ڈرامہ اور فلم بنانے کے بعد وہ اتنے بد دل ہوئے کہ انڈسٹری چھوڑ کر کینیڈا میں ٹرک چلانے لگ گئے۔

Read more

جیکب آباد پولیس کی کرپشن کہانی

تیسری دنیا بیشتر ملکوں میں محکمہ پولیس کو کرپٹ اداروں میں شمار کیا جاتا ہے، محکمے میں اگر کسی کرپشن کا بھانڈا پھوٹے تو ایک کام ہوتا ہے، انکوائری، بد عنوانی کی تحقیقات کے لیے محکمہ صاف ستھرے افسر کا چناؤ کرتا یے اچھی شہرت کے ایماندار افسر کو انکوائری سپرد کی جاتی ہے لہذا یہ اچھی شہرت کے افسر بد عنوانی سے پریشان رہتے ہیں خود یہ کسی کرپشن، مفاد پرستی کا حصہ نہیں ہوتے لیکن انہیں اپنے ضلع

Read more

رضیہ کیسے بنتی ہے؟

اس کی زندگی مسلسل کروٹوں کا شکار تھی ہر بار ایک نئی کروٹ اس کی زندگی تبدیل کر دیتی یہ مسئلہ اس کے ساتھ بچپن سے چلا آ رہا تھا جب حوا خواب کی دنیا میں کچھ نیا اور من چاہا پالینے کے قریب ہوتی تو کروٹ ہی وہ عمل ہوتا جس سے وہ خواب میں من چاہا پانے کی بجائے حقیقت کی دنیا میں خالی ہاتھ واپس لوٹ آتی کروٹ کا یہ پہلا احساس اسے انتہائی تلخ معلوم ہوا

اسے ہر بار من چاہی چیز ایک کروٹ کی دوری پر کھڑی نظر آتی۔

Read more

کمسن بچی خونخوار مگرمچھ کا نوالہ کیسے بنی؟

مگرمچھ کے آنسو بہانے والی کہاوت تو آپ نے سنی ہوگی۔ یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ غذا کھانے کے دوران مگرمچھ کی آنکھوں سے سچ مچ آنسو بہتے ہیں جو کسی درد یا تکلیف کی وجہ سے نہیں بہتے بلکہ مگرمچھ کے یہ آنسو قدرتی جسمانی رد عمل پر نکلتے ہیں۔ مگر مچھ کا شمار دنیا کے خطرناک ترین شکاری جانوروں میں ہوتا ہے کیونکہ یہ اپنے شکار کی ہڈیاں تک چبا لیتا ہے، بہت سے بڑے مگر مچھ پتھر بھی نگل جاتے ہیں۔ اس کی خاصیت یہ ہے کہ یہ پانی کے اندر ہو یا خشکی پر، اس طرح ساقط ہوجاتا ہے جیسے کوئی بے جان پتھر، اس طرح مگرمچھ کا شکار دھوکے میں آ جاتا ہے اور جونہی شکار اس کے نزدیک پہنچتا ہے مگرمچھ بجلی کی سی تیزی کے ساتھ اس پر جھپٹتا ہے اور اپنے خونخوار اور طاقتور دانتوں میں دبوچ کر شکار کو پانی کی گہرائی میں لے جاکر چبا لیتا ہے۔

مگرمچھ کے جبڑوں میں کسی بھی دوسرے جانور کی نسبت زیادہ طاقت ہوتی ہے۔ مگرمچھ پانچ ہزار پاؤنڈ فی مربع انچ طاقت لگاتے ہیں۔ مگرمچھ بالعموم مچھلیاں، پرندے اور دیگر ممالیہ جانور کھاتے ہیں اور بعض اوقات چھوٹے مگرمچھ بھی ان کی خوراک بن جاتے ہیں لیکن بڑی نسل کے مگرمچھ انسانوں کے لیے انتہائی خطرناک ہوتے ہیں تاہم یہ خطرہ اس لئے نہیں کہ بڑا مگرمچھ انسان کے پیچھے دوڑتا ہے بلکہ خطرہ یہ ہے کہ مگرمچھ انسان کے حرکت کرنے سے قبل ہی حملہ کر سکتا ہے۔ ایسے ہی ایک دیو قامت اور خونخوار مگرمچھ کے حوالے سے ایک افسوس ناک خبر چند روز قبل آئی جس کے بارے میں لکھتے ہوئے میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے ہیں۔

Read more

لوکاٹ، آلوچے اور خوبانی کے پیڑوں میں گزرے بچپن کی یاد

کیسے سہانے دن تھے وہ۔ سردی گرمی کا احساس ہوتا تھا نہ تھکن کا۔ بچپن میں شاید ہر کسی میں ایک عجیب سی توانائی لہریں لیتی ہے جو عمر بڑھنے پر ایک بے نام اداسی اور جمود میں بدل جاتی ہے۔ ہمارا گاؤں ملکیار، ہری پور شہر کے قریب واقع ہے۔ اس زمانے میں گاؤں باغوں میں گھرا ہوتا تھا۔ لوکاٹ، امرود، آلوچا اور خوبانی ہر طرح کے پھلوں کے باغات چاروں طرف پھیلے ہوتے تھے۔ صبح کا آغاز مسجد

Read more

عورت کے معاملے میں دکھتی رگ

عورت سو سال سے زائد عرصے سے اپنی بقا، اپنے حقوق کے لیے لڑ رہی ہے۔ ان حقوق کو حاصل کرنے کے لیے جو پہلے سے ہی اس کے ہیں لیکن ان کی ادائیگی میں بہت کمیاں ہیں۔ لیکن اب امید نظر آتی ہے کہ کم از کم این جیو اوز اور ایلیٹ کلاس کی کچھ بگڑی اور سازشی خواتین (معافی چاہتی ہوں پر جو سچ ہے ) کو نکال کر خواتین کی کافی تعداد ہے جو اپنے حقوق کے

Read more

گمشدہ بچہ

ایک نہایت ہی ضعیف اور بوڑھا شخص تھانے میں اپنے بچے کی گمشدگی کی رپورٹ کے حوالے سے لاٹھی کے سہارے ہانپتا اور کانپتا ہوا داخل ہوا۔ تھانیدار نے ان کی عمر اور ضعیفی دیکھتے ہوئے اٹھ کر استقبال کیا اور فوراً انہیں بیٹھنے کے لئے کرسی پیش کی۔ سامنے کھڑے سپاہی سے پانی لانے کے لئے کہا۔ بوڑھے شخص کو اپنی سانسوں کو نارمل کرنے میں بھی کافی دیر لگی تب جا کر وہ پانی پینے کے قابل ہوا۔

Read more

یہ جھنڈا کیک نہیں ہے!

یہ جھنڈا کسی طور پر بھی کیک نہیں ہے اس کا کیک بنا کے مت کاٹئے۔ جب جھنڈے والا کیک ہو اور اس پہ پاکستان بھی لکھا ہو تو کیک کو کٹتے دیکھ کے جانے کیوں دل کو کچھ ہوتا ہے۔ سوشل میڈیا کی بدولت جھنڈے والے درجنوں کیک کٹتے دیکھنے کے بعد دل بیچارہ خاموش ہوکے بیٹھ گیا۔ ہمیشہ کی طرح ڈھیروں ڈھیر رنگارنگ تقریبات۔ عشائیے، گانے، ڈانس، سفید ہرے کپڑے، نعرے، پینڈیمیک کے باوجود زندہ دلان پاکستان کے

Read more

اسلام آباد کے مائی باپ

آج کل شہر اقتدارکالے شیشے والی لینڈ کروزر ہمراہ ڈبل کیبن ویگو کے قبضہ میں لپٹ چکا ہے، شام کے اوقات میں ایف سکس، سیون، ٹین، الیون اور بحریہ ٹاؤن میں یہ رئیس زادے ٹولیوں کی شکل میں ریسلنگ کھیلنے کے انداز سے نکلتے ہیں، ان کے پاس فولادی مکے، لوہے کے راڈز سے لے کر آتشی اسلحہ تک سب تھوک کے حساب سے دستیاب ہوتا ہے، شہر کی شاہرائیں اور سیف سٹی پراجیکٹ ان کی دادا گیری کا چشم

Read more

پارلیمان کی آوازیں اور شتر مرغ پر سوار حکمران

ریاست کی تشکیل کے لئے بنیادی محرک آئین ہوتا ہے۔ آئین سازی پارلیمان کرتی ہے۔ آئین ہی کے ذریعے ریاست تشکیل پاتی ہے۔ پارلیمان یا پارلیمنٹ یا قانون ساز ایوان جہاں قانون سازی کی جاتی ہے۔ پارلیمان تمام تر جمہوری ممالک میں ہوتے ہیں۔ پارلیمان کا نام انگریزی کے پارلیمنٹ سے لیا گیا ہے جو فرانسیسی لفظ پارلماں سے آیا ہے۔ جس کا مطلب بحث و مباحثے کی جگہ ہے۔ پارلیمان میں ملکی مسائل پر بحث ہوتی ہے اور پھر

Read more

الزام تراشی اور نتائج

روز ایک نیا پنڈورا باکس کھل جاتا اور دن بھر اس پر رج کے گفتگو ہوتی۔ نہ ڈر، نہ خوف خدا جو جی میں آئے کہہ دو۔ شکورن چچی کی یہ عادت دن بدن پختہ ہوتی جا رہی تھی۔ کام کیا تھا بس ہر وقت کسی نہ کسی کی ٹوہ میں لگے رہنا، کہیں سے کوئی بات، کوئی راز اس کے ہاتھ لگے اور یہ پورے محلے میں ڈھنڈورا پیٹنے اور الزام تراشیاں کرنے میں مصروف ہو جائے اور کہتی

Read more

پیرمحمد کرم شاہ الازہری اور تحریک پاکستان

1940 ء میں قرار داد پاکستان منظور ہونے کے بعد کانگرس نے جلسے اور جلوسوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کر چکا تھا۔ وہ علاقے نہرو اورگاندھی کا خصوصی ہدف تھے جن میں مسلمانوں کا زور تھا۔ اسی طرح کا ایک بہت بڑا جلسہ بھیرہ (ضلع سرگودھا) میں بھی ہواجس میں جواہر لعل نہرو خود شریک ہوا جبکہ بعض روایات کے گاندھی نے بھی بنفس نفیس شرکت کی اور سادہ لوح مسلمانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش

Read more

کوے کے لئے غلیل

اس دن فجر کی نماز کے لئے جب میں گھر سے نکلا تو مؤذن صدا لگا رہا تھا ”حی علی الفلاح حی علی الفلاح“ دوسری آواز جو مجھے سنائی دی وہ اپنے پیچھے گیٹ بند ہونے کی آواز تھی جو میرے زور سے دھکا دے کر گیٹ بند کرنے کی عادت کی وجہ سے پیدا ہوا کرتی تھی اور یہ میرے لئے معمول کی ایک بات تھی۔ لیکن اس دن کی غیر معمولی بات تھی مسجد جانے کے لئے معمول

Read more

آزاد ہو ا تھا دیس مگر۔۔۔

برسوں پہلے دور سر زمین ہمالہ کے دامن میں شہید ٹیپو سلطان کے مقدس لہو سے سرخ سرخ پھول کھلے تھے۔ ٹھیک وہیں سے گلستان پاکستان کی مہک محسوس ہو نے لگی تھی، اس زمانے میں پاکستان کے کئی نام تھے، ٹیپو سلطان کا سرنگا پٹم پاکستان، سراج الدولہ کا میدان پلاسی پاکستان، بہارد شاہ ظفر کا زندان پاکستان، سر سید کی درسگاہ علی گڑھ پاکستان، حالی کی مسدس پاکستان، محمد علی کا جوہر کا ہمدرد پاکستان، اقبال کا خواب

Read more

آزادی: دل ناامید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے

مومن کا وہ اندازباکمال کھو گیا اقبالؔ تیری قوم کا اقبال کھو گیا علامہ محمد اقبال ؒ بچپن سے پڑھتے آرہے ہیں اس ایک لفظ کے بارے میں۔ 14 اگست 1947 کو پاکستان ’آزاد‘ ہوا، ہم ایک ’آزاد‘ مملکت کے شہری ہیں، ’آزادی‘ ایک نعمت ہے۔ ۔ ۔ مگر سالہا سال سے پڑھنے اور سننے کے باوجود بھی آج تک اس لفظ کی روح سے شناسائی نہیں ہو پائی۔ کیونکہ کتابوں، ملی نغموں، تقریروں اور یوم آزادی کے حوالے سے

Read more

جدید تہذیب اور 14 اگست

اتحاد، یقین اور تنظیم کے اصولوں پر معرض وجود میں آیا پاکستان آج 73 برس کا ہوچکا ہے۔ کتنی ہی دعاؤں ، آہوں، اور قربانیوں کے ساتھ حاصل کیا ہوا وطن آج جن حالوں میں ہے کیا یہی ہے ان ماؤں کے آنسوؤں کا ثمر جنہوں نے اپنے لختجگروں، اپنی آنکھوں کے تاروں کو کھویا؟ کیا یہی ہے ان لوگوں کی بے لوث جدوجہد کا صلا جنہوں نے اپنی پوری زندگی ایک آزاد مملکت خداداد حاصل کرنے میں گزاری؟ کیا

Read more

تیرے ہونے پہ میرا یقیں بڑھ گیا اے خدا

سٹینلے ملر ہیرل یورئین دونوں 1952 میں سائنٹسٹ تھے۔ جنہوں نے اپنے تجربے سے یہ ثابت کیا کہ بے جان چیز سے زندہ چیز بن سکتی ہے۔ انہوں اک ٹیسٹ ٹیوب میں پانی ڈالا، امونیا ڈالا، میتھین ڈالی اس کو انہوں نے Primordials Soup کا نام دیا، اس کے اوپر انہوں نے بجلی کا کرنٹ گرایا اور اس سے امینو ایسڈ بن گیا۔ اس کا یہ تجربہ کامیاب ہوا اس نے ثابت کیا کہ اگر بے جان چیز سے امینو

Read more

آزادی ایک نعمت ہے

آزادی ایک نعمت ہے۔ ہمیں یہ پاکستان بہت محنت اور جدوجہد کے بعد ملا اگر اس کی قدر آج ہم نہیں کریں گے تو کون کرے گا۔ چودہ اگست انیس سو سنتالیس کو یہ ملک پاکستان معرض وجود میں آیا۔ اس کا خواب علامہ اقبال ؒ نے دیکھا اور قائداعظم محمد علی جناح ؒ نے اتفاق اور خلوص سے پورا کر دکھایا۔ آج ہم جو سکھ کا سا سانس لے رہے ہیں یہ اللہ پاک کا بہت بڑا احسان ہے۔

Read more

جولیس سیزر کی آخری رسومات

ایمرسن نے کہا تھا، ”جب آپ کسی بادشاہ پر حملہ آور ہوں، تو اسے زندہ مت چھوڑیں“ بروٹس اور اس کے حواری سینیٹروں کی سازش کامیاب ہو چکی تھی۔ ایک بہادر اور جری جرنیل جس کی لازوال فتوحات پر آج بھی تاریخ کے اوراق فخر کرتے ہیں وہ ایک بزدلانہ سازش کی بھینٹ چڑھ چکا تھا۔ 15 مارچ 44 قبل مسیح کے دن جولیس سیزر قتل ہو چکا تھا لیکن ابھی اس کی تدفین باقی تھی۔ روم کے طاقتور حلقوں

Read more

باجے بجا کر آزادی منانے پر اعتراض کیوں؟

ہمار ے معاشرے میں فروعی معاملات لوازم سے کہیں زیادہ اہمیت حاصل کر جاتے ہیں۔ آپ سوشل میڈیا اٹھا کر دیکھ لیں یا کوئی اور پلیٹ فارم، وہی موضوعات زیر بحث رہتے ہیں جن کا عوام کے حقیقی مسائل سے کوئی لینا دینا نہیں۔ مسجد میں ہونے والے شوٹ پر یار لوگوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا لیکن کیا مساجد اور مدارس میں بچوں کے ساتھ پیش آنے والے زیادتی کے واقعات پر بھی اسی طرح کا رد عمل

Read more

اسرائیل فلسطین تنازع: مذاہب کی روشنی میں

دنیا بھر میں اس وقت جتنے ممالک کے درمیان تنازعات ہیں ان میں فلسطین کا تنازعہ سب سے قدیم اور حساس ہے۔ یہ مسئلہ بنیادی طور پر دو قوموں کے مابین نہیں بلکہ دو مختلف مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان ایک مذہبی تنازعہ ہے۔ اگر اس کا بغور جائزہ لیا جائے تو سرزمین فلسطین تین الہامی مذاہب جس میں یہودیت، عیسائیت اور مسلمان شامل ہیں اور ہر مذہب کے ماننے والوں کے لیے یہ سرزمین مقدس اور معتبر تسلیم

Read more

متحدہ عرب امارا ت اور اسرائیل میں معاہدہ

دنیا ایک اور بحران کی طرف بڑ ہ رہی ہے۔ پرانے اتحاد ٹوٹتے جا رہے ہیں جبکہ نئے اتحاد بن رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں چین اور ایران کے درمیان اقتصادی اور سیکیورٹی معاہدے نے عالمی سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ کیا تھا۔ چین اور ایران کے درمیان اس نئی قربت کی دھول ابھی بیٹھی نہیں تھی کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا معاہدہ کر لیا۔ دونوں فریقین کے درمیان اس اہم معاہدے کا اعلان امریکی

Read more

ضبط کروں میں کب تک آہ!

ناکافی حکومتی اقدامات کی بدولت ملک آج کمزور ملکی معیشت ’مہنگائی‘ بیروزگاری ’لوڈشیڈنگ‘ رشوت ’کرپشن‘ غیر موثر احتساب کا کھیل ’انصاف کی عدم دستیابی‘ تھانہ کلچر اقرباء پروری جیسے مہلک مسائل سے جوجھ رہا ہے۔ موجودہ حکومت کی دو سالہ کارکردگی کا جائزہ کسی بھی شعبے کی کارکردگی سے لیا جا سکتا ہے ابھی تک ملک سمیت کسی بھی شعبے کی درست سمت کا تعین نہیں ہو سکا اور یہ صورت حال موجودہ جمہوری حکومت کی ناکام گورننس کا کھلا

Read more

چوہدری صاحب

ہر چند میں ان دنوں مصروف تھا (ذہنی طور پر) مگر میرے دوست چوہدری صاحب کے بارہا اصرار پر میں ان کے ساتھ ”برگر پارلر“ نام کے فوڈ پوائنٹ پر جا پہنچا۔ کسی کو ٹالنا آسان ہوتا ہے مگر چوہدری صاحب کو ٹالنا اتنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ وہ ہر دو باتوں بعد پھر واٹس ایپ پر آڈیو میسج کرنے لگتے ”وڈے بندے ہو گے او تسی“ یعنی کہ آپ بڑے انسان ہو گئے اب ملنے سے رہے۔ یقین کریں

Read more

وطن اور ریاست

وطن اور ریاست کی تعریف اب لازم ہو گئی ہے، کیونکہ معاشرے میں جس طرح دشنام طرازی کی جارہی ہے، اس کا ٹھکانہ تباہی و بربادی ہے۔ وہ خطہ جو جغرافیائی حدود کے اعتبار سے وجود میں آتا ہے اسے وطن کہتے ہیں۔ ہمارے شاعر مشرق وطن کے نظریہ کو تسلیم نہیں کرتے ہیں ان کے بقول ان تازہ خداؤں میں سب سے بڑا وطن ہے جو پیرہن اس کا ہے وہ مذہب کا کفن ہے اسی طرح کا بیانیہ

Read more

یوم شہادت ضیاالحق

شطرنج کی بساط پر پھیلے مہروں کو کبھی دیکھا ہے؟ چند مہرے اور ایک شاہ۔ مہروں کو استعمال کر کے شاہ کو مات دی جاتی ہے۔ یہی کچھ ہوا آج سے بتییس سال پہلے، جب صدر ضیا الحق کو طیارہ حادثے میں شہید کر دیا گیا۔ حادثے کی مکمل تحقیقات آج تک سامنے نہ آ سکیں۔ لیکن جو کچھ سامنے آیا اس کے مطابق یہ کوئی فنی خرابی نہیں بلکہ سراسر سازش تھی۔ آم کی پیٹیوں میں رکھی گئی گیس

Read more

ایمانداری کا عہد

آج 15 اگست ہے۔ آزادی کی تمام رونقیں مانند پڑ چکی ہیں۔ سبز و سفید جھنڈیاں جابجا بکھری ہیں۔ فضا جو کل تک قومی ترانوں سے گونج رہی تھی آج خاموش ہے۔ بیجز اتار کر اگلے سال کے لئے سنبھال کر رکھے جا چکے ہیں۔ زندگی اپنی پرانی ڈگر پر چل پڑی ہے۔ یہی کہانی ہے جو ہر سال ذرا سے ردوبدل کے ساتھ دہرائی جاتی ہے۔ یکم اگست سے 14 اگست تک اہل وطن، وطن سے محبت کے جذبے

Read more

وہ اتنظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں

حضور والا! ہم بھی عدلیہ بحالی تحریک کے بڑے حامی تھے، ججز کے لیے مور پاور کے متمنی تھے، افتخار محمد چوہدری کی بحالی سے لے کر عنایت اللہ بھٹو کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے پر ہر وقت ہم نے عدلیہ کا ساتھ دیا تھا۔ ہم نے اس کے دوراں اپنے اچھے اچھے دوست کھوئے، محبتوں کو نفرتوں میں بدلتے دیکھا۔ لیکن افسوس، وہ اتنظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں یہ وہ سحر تو نہیں

Read more

انصاف پسند فلاحی تنظیم

جب کوئی ملک اپنے عوام کے بنیادی ضروریات پورا کرنے میں ناکام ہوتا ہے تو کچھ رضاکار اور مخیر حضرات اپنے مدد آپ کے جذبے سے لوگوں کے بنیادی ضروریات پورا کرنے کی کوشش کرتے ہے۔ رضاکار بغیر کسی مالی یا جانی فائدے کے بغیر اور خدمت انسانی کے جذبے کو سامنے رکھ کر یہ کام کرتے ہے۔ آج میں آپ کو ضلع بونیر کے ایک رضاکار اور فلاحی ادارہ ”انصاف پسند فلاحی تنظیم“ کے بارے میں اگاہ کرنا چاہتا

Read more

صرف باتیں ہیں کہ اعمال میں گوہر سے بھی ہو

یوم آزادی کا دن ہو یا کسی بھی قسم کی ایسی تقریبات جس میں پاکستان کے مقصد وجود اور آزادی کا ذکر ہو تو مقررین اور مہما ان گرامی ایسی رطب السانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں جیسے ان سے زیادہ پاکستان کے لئے مخلص اور آزادی کا قدردان پورے ملک میں شاید ہی کوئی ہو لیکن دوران خطابت نہ تو ان کے پاس کوئی ٹھوس تجاویز ہوتی ہیں نہ ان کے دائرہ اختیار کے مطابق کسی بھی

Read more

ملائیت کے 73 سال

پاکستان کو بنے 73 سال بیت گئے ہیں۔ ان 73 سالوں میں بحث ہمیشہ یہی رہی کہ پاکستان میں کون سا نظام ہونا چاہیے۔ پارلیمانی یا صدارتی۔ جوں جوں پاکستان کی عمر بڑھتی گئی یہ بحث بھی بڑھتی گئی۔ پچھلی دو دہائیوں سے بحث کا زور اس بات پر رہا کہ پاکستان کو تباہ کس نے کیا۔ جمہوریت نے یا آمریت نے۔ سیاسی جماعتیں آمریت کو جی بھر کر گالیاں دیتی ہیں لیکن اقتدار کی خواہش ان سب سیاسی جماعتوں

Read more

تہتر سال بعد

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح نے 11 اگست 1947 ء کو قوم سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا: آپ دیکھیں گے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہندو ہندو نہیں رہیں گے اور مسلمان، مسلمان نہیں رہیں گے۔ مذہبی معنوں میں نہیں کیونکہ یہ ہر فرد کا ذاتی عقیدہ ہے بلکہ سیاسی معنوں میں وہ ایک ہی ریاست کے برابر کے شہری ہوں گے۔ آپ سب آزاد ہیں اپنے مندروں میں جانے کے لیے، اپنی مسجدوں میں جانے کے

Read more

سیاسی ثقافت اور ذاتی تعلقات

یوں تو معاشرے میں انسان مختلف تعلقات سے منسلک رہتا ہے ذاتی تعلقات کاروباری، سماجی تعلقات، قبائلی تعلقات مذہبی تعلقات وغیرہ۔ جبکہ یہ تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ بدلتے رہتے ہیں۔ کیونکہ تعلقات کا گہرا کم یا ختم ہونا بھی وقت اور حالات پر منحصر ہوتا ہے۔ مگر ان میں ایک ایسا تعلق بھی ہے جو سیاسی تعلق کہلاتا ہے جس کی اس دور میں سب سے زیادہ ڈیمانڈ ہے۔ یہ واحد تعلق ہے جس نے تمام تعلقات کو یا

Read more

منزل ملے گی بھٹک کر ہی سہی

جب ہم کسی انجانے رستے پر چلتے ہیں تو ہمارے بھٹک جانے کا احتمال ہوتا ہے۔ کیوں کہ ہمیں راستے کا پتہ نہیں ہوتا اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم دوسروں سے اس راستے کے متعلق آگاہی حاصل کریں۔ لیکن یاد رکھیں آپ کو سیدھا راستہ وہی بتا سکتا ہے جو خود اس راستے کو اچھی طرح جانتا ہو۔ بالکل اسی طرح جب ہم زندگی کے سفر پر نکلتے ہیں تو ہمیں ہماری منزلوں کے متعلق زیادہ علم نہیں ہوتا۔

Read more

دو سال بعد…

وزیر اعظم عمران خان نے لاہور میں راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امید دلائی ہے کہ ”ہر مشکل کے بعد آسانی ہوتی ہے پاکستان پر اب وہ وقت آ چکا ہے جس کے لیے ہم نے وعدے کیے تھے کہ ان کو اب پایہ تکمیل تک پہنچائیں“ اس سے قبل انھوں نے کہا دو سال بہت مشکل گزرے ہیں ملک تباہ حالت میں ملا جسے چلانا ہمارے لئے بڑے معرکے سے کم نہ

Read more

حیوان ناطق یا حیوان اصلی

پاکستان ایک نظریاتی مملکت جو نظریہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا۔ ہندوستان کی تقسیم اس وجہ سے ہوئی کہ اس میں بسنے والے مسلمان اپنی زندگی اپنی مرضی اور آزادی سے نہیں گزار سکتے تھے۔ تاریخ اور تحریک پاکستان میں ہمیں اس سلسلہ میں بہت کچھ مل جاتا ہے کہ مسلمان نے اپنی ایک ہزار سالہ حکمرانی کو خیر باد کیوں کہہ دیا اور ہندوستان کی تقسیم پر رضا مند ہو گئے۔ وہ تو جو ہوا سو ہوا مگر

Read more

یہ خطہ بانجھ ہو گیا

انقلاب کی ممتاز ترین خصوصیت یہ ہے کہ سابقہ نظام اور نظریے کی جگہ نیا نظام و نظریہ لے لیتا ہے اور اس کے بعد نئے نظام کی ترویج کا مرحلہ شروع ہوتا ہے۔ آغاز انقلاب سے لے کرنئے نظام کے قائم ہونے اور نئے نظام کے قیام کے بعد بھی تمام مراحل میں ایک منظم اور واضح آئیڈیالوجی کارفرما ہونا لازمی ہے ورنہ کسی بھی لمحے یہ پورا نظام زمین بوس ہو جائے گا۔ مثلاً اگر عوام آئیڈیالوجی کی

Read more

کپتان صاحب کی غلطیاں …

نا اہلی، بد انتظامی، نالائقی، بے تدبیری، کرپشن اور لوٹ کھسوٹ میں لتھڑے نامکمل بی آر ٹی کے فرمائشی اور نمائشی افتتاح کے موقع پر لاڈلوں کے لاڈلے اور لعلوں کے لعل کپتان نے ارشاد فرمایا ہے کہ اس سے قبل وہ میٹرو، اورنج لائنز اور موٹر ویز وغیرہ کو ملک کی ترقی کے لیے زہر قاتل سمجھتے تھے اور یہ کہ تب وہ غلطی پر تھے۔ کپتان کے اس اعتراف پر ہم غالب کی زبان میں یہی کہیں گے

Read more

جشن آزادی مبارک مگر…

آپ نے سرکاری دفتروں کے اندر سرکاری اہلکاروں کے اوپر قائداعظم کی تصویر تو دیکھی ہوگی۔ آپ نے اسی تصویر کے نیچے سرکاری اہلکاروں کو بھی دیکھا ہوگا اور آپ نے اسی دفتر کے اندر سرکاری اہلکاروں کے لئے موجود سہولیات بھی دیکھی ہوں گی۔ میں جب بھی کسی سرکاری دفتر جاتا ہوں تو میری نظریں سب سے پہلے قائد اعظم کی تصویر پر پڑتی ہیں۔ میں ذاتی طور پر قائد اعظم سے انتہائی متاثر ہوں اور کبھی کبھی ان

Read more

14 اگست: یہ آزادی منزل نہیں، نشان منزل تھی

قیام پاکستان کو 73 سال ہو چکے ہیں۔ آزادی کا ہر سال گزرنے پر ہم ”یوم آزادی“ کو بڑی دھوم دھام سے مناتے ہیں۔ پرچم کشائی کی جاتی ہے۔ بینڈ بجتا ہے، پریڈ ہوتی ہے، خصوصی پروگرام نشر کیے جاتے ہیں۔ اہم عمارتوں اور گھروں پر جھنڈیاں لگائی جاتی ہیں، چراغاں ہوتا ہے اور ایک دن کے لیے پورا ملک سبز ہلالی پرچموں میں لپٹا ہوا نظر آتا ہے۔ یہ سب کچھ ہر سال ہوتا ہے، اگر نہیں ہوتا تو

Read more

سیاست کا جغرافیہ ( قسط سوم )

”سیاست کا جغرافیہ“ کی تیسری قسط میں ریاست کے باشندوں پر روشنی ڈالی جارہی ہے۔ باشندے دنیا کے دیگر خطوں کی مانند مذکورہ ریاست میں بھی ہر قسم کے لوگ آباد ہیں۔ سب سے پہلے اک سروے کے مطابق دیکھیں گے کہ یہاں کی آبادی کا سماجی، سیاسی اور مذہبی ڈھانچہ کیسے وجود پاتا ہے۔ ایک ریسرچ کے مطابق اس قوم کاسب سے ذہین و فطین طبقہ مشکل تر ین مراحل کے امتحا نات سے گزرنے کے بعد ڈاکٹر اور

Read more

کتا کہانی

قرائن بتاتے ہیں کہ صوبہ سندھ میں حقیقتاً کتوں کی حکمرانی ہے۔ خاکم بدھن ہمارا اشارہ سو فیصد اصل کتوں کی ہی طر ف ہے۔ اس پر سیاسی موشگافی سے پرہیز کیا جائے۔ کسی شاعرہ نے کہا تھا کہ :۔ کتے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے۔ بات میں واقعی وزن ہے لیکن۔ : بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔ ا ب دیکھئے ناں لاڑکانہ، نوڈیرو، سانگھڑ، نواب شاہ، سکھر اور دیگر شہروں سے کرکٹ کمنٹری کی

Read more

کراچی کو شہریوں کے حوالے کرنا ہی حل ہے

کراچی کے متعلق پریشان سب ہیں، مریض کی ساری ہسٹری سے بھی واقف ہیں اور مرض کی گہرائی بھی جانتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کوئی بھی ڈاکٹر اس مریض کو مرض کے مطابق دوا دینے کے لئے تیار ہی نہیں۔ کراچی ایک ایسا تڑپتا، سسکتا، کراہتا اور آنسو بہاتا شہر ہے جو شدید بیمار ہونے کے باوجود بھی اتنا دولت مند اور مال دار ہے کہ پورے ملک کے صحتمند اسی کا کھا رہے ہیں۔ ان سب کی روزی

Read more

نوشابہ کی ڈائری: ڈر تھا کہ حیدرچوک کے مسئلے پر کوئی ہنگامہ نہ ہو جائے

27 اگست 1988 کتنے دنوں بعد ٹرین کا سفر کیا۔ میرپورخاص جا کر بیتے دن یاد آگئے۔ کب سے بھائی جان سے کہہ رہی تھی لے چلیں ہمیشہ ٹال دیتے تھے۔ زہرہ باجی کی شادی کا کارڈ نہ آتا اور امی چلنے کو نہ کہتیں تو اب بھی ٹالتے رہتے۔ یہ سن کر تو میں خوشی سے نہال ہوگئی کہ زہرہ باجی بیاہ کر کراچی آ رہی ہیں۔ مگر ان کا سسرال کتنی دور ہے رضویہ سوسائٹی میں، چلو شہر

Read more

احتساب، بس دیکھتے جائیے

احتساب کا عمل جاری ہے مگر دولت کی واپسی کی کوئی خبر نہیں سننے کو مل رہی۔ ہو سکتا ہے عوام کو اس بارے بتانا ضروری نہ ہو ویسے بھی ہر بات کب انہیں بتائی جاتی ہے۔ تمام فیصلے ان کی مرضی و منشا کے مطابق نہیں ہوتے شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ فیصلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ انہیں تو اپنا ووٹ دینا ہوتا ہے جسے وہ اپنے من پسند امیدوار کو دے ڈالتے ہیں۔ خیر

Read more

پاکستان کا سفارتی محاذ اور پاک سعودیہ تعلقات۔ ۔ ۔

گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ملکی داخلی سیاست کے ساتھ ساتھ خارجہ امور میں بھی بالخصوص پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو لے کر کافی زیادہ ہلچل دکھائی دے رہی ہے۔ خواہش تو یہ تھی کہ پاکستان کے سعودی عرب اور دیگر ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کے بارے میں کالمز کی ایک سیریل لکھتا لیکن چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر مختصراً اسی کالم کے اندر ضبط تحریر میں لانے کی کوشش کروں گا۔ بلاشبہ سعودی عرب

Read more

وجاہت مسعود: صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے تمغہ انسانیت تک

جن آزمائشوں اور مصیبتوں کا آج ہمیں سامنا ہے، ان میں سے ایک آزمائش اعلیٰ اخلاق اور بلند کردار سے عاری ہونے کی آزمائش ہے، اے آسمان تیرے خدا کا نہیں ہے خوف، ڈرتے ہیں اے زمین ترے آدمی سے ہم، ایک عظیم اصول، جو اپنے اندر بہت سے اخلاق جمع کر لیتا ہے، انسانیت کا شرف بھلائیوں کا سرچشمہ، ادب کا جامع اور آزاد اور باوقار زندگی کا ضامن ہے، یہ تمام بھلائیوں اور کمالات کا مجموعہ ہے۔ حسن اخلاق کی بدولت ایک شخص ہزار لوگوں کے برابر ہو جاتا ہے۔

لوگوں کی مثال سونے اور چاندی کے ذخائر کی طرح ہے، یا پھر باڑے میں موجود ان سو اونٹوں کی مانند ہے کہ جن میں سے بمشکل ہی کوئی سواری کے قابل اونٹ نظر آتا ہے اور دوسروں کو فائدہ پہنچانے والا وہی ہوتا ہے جو اپنے آپ کو انسانیت کے کمال سے مزین کر لیتا ہے، وہی کمال انسانیت کہ جسے بڑے لوگ پسند کرتے ہیں، عظیم اور دانشمند لوگ جس کی قدر کرتے ہیں اور جس کی وجہ سے انسان لوگوں کے دل میں گھر کر لیتا ہے چاہے، وہ معاشرتی اعتبار سے ان سے کم ہی کیوں نہ ہو۔

Read more

پاکستان کا 74 واں یومِ آزادی

بلاشبہ آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے اور وہ قومیں جو آزادی کی قدر نہیں کرتیں وہ فتنوں اور فساد میں الجھ جاتی ہیں اور عبرت کا نشان بن جاتی ہیں۔ فلسطین اور کشمیر کی دو زندہ مثالیں ہمارے سامنے ہے جو کئی دہائیوں سے اپنی آزادی اور خودمختاری کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ اسی طرح افغانستان، عراق، لیبیا، یمن اور سیریا کی مثالیں بھی سامنے ہیں جہاں دشمنان اسلام نے فتنوں اور فسادات کے ذریعے ان ممالک پر جنگ مسلط کردی اور ان اقوام سے ان کی آزادی چھین لی، آج ان ممالک کی قومیں فتنوں اور فسادات کا شکار ہیں۔

Read more

آزادی مبارک

لاہور کی سڑکوں پر آتش بازی ہو رہی ہے اور چوراہوں میں ملی نغموں کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں۔ ڈھول اور شہنائیاں بج رہی ہیں اور ہر طرف خوشی کو سماں ہے۔ زندہ دلانِ لاہور آزادی کی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ نوجوان نے بڑے بڑے جھنڈے اٹھائے ہوئے ہیں اور انہوں نے خوب آتش بازی کی ہے۔

اسی دوران میری نظر ایک بچے پر پڑی ہے جس کے ہاتھ میں جھنڈے ہیں اور اسے آزادی سے کوئی غرض نہیں ہے اسے تو جھنڈے بیچنے کی فکر ہے۔ دوسری طرف نظر ایک خاتون پر پڑی جس کا آزادی سے تعلق نہیں ہے اسے بس اپنے بچوں کے لئے چار نوالے روٹی کے چاہیے۔ نظر ایک بزرگ پر پڑی جو لاٹھی کے سہارے چل رہا ہے۔ ان کو تو بس دو دن کی بھوک مٹانے کے لئے چند روپے چاہیے اور انہوں نے اشارے پر کھڑے ایک جوان سے پیسے مانگے مگر نے منہ پھیر لیا اور اس نوجوان نے اگلے چوک سے 1000 روپے میں آتش بازی کا سامان لیا۔ تو کیا یہ سب لوگ آزاد ہیں؟

Read more

دھری رہ گئیں آزادیاں

یہ رسم ایک طویل مدت سے چلی آ رہی ہے کہ مرور زمانہ میں ایام کے پھیر سے یادوں کے دیے جلائے جاتے ہیں۔ تاکہ افتاب کی بھولی بسری جھلک کے احساس کو تازہ دم کیا جا سکے۔ 14 اگست کا دن پاکستانیوں کے لئے نہایت اہمیت کا متحمل ہے، اللہ کا لاکھ لاکھ شکر کہ اس نے اس روز 1947 کو ہمیں ارض پاکستان سے نوازا۔ ہمارے وطن میں پاکستانی اس روز آزادی کا جشن مناتے ہیں۔ جھنڈیاں بھی لہراتے ہیں، ہو سکے تو سیکڑوں کی تعداد میں موٹر سائیکل اور گاڑیاں جمع کر کے ایک ریلی نکالتے ہیں، جہاں تک ممکن ہوا کچھ رٹے رٹائے الفاظ میں آزادی کی مبارک بادیں بھی سمیٹتے ہیں۔

Read more

زندگی ہے تو رفاقت بھی ہے

ہوگئی صبح تمھاری ٹائم دیکھا ہے کیا ہورہا ہے بارہ بج رہے ہیں پتا بھی ہے ماسی نہیں آئے گی مگر مجال ہے جو تم وقت پر اٹھ جاؤ کپڑوں کا ڈھیر جمع ہورہا ہے رات کو بیگم صاحبہ نے یہ کہا برتن میں صبح دھولوگی مگر برتن تو بستر پر لیٹے لیٹے دھل جاتے ہیں جو صبح اٹھا نہیں گیا ظاہری سی بات ہے اللہ رسول کرنا نہیں مگر نیٹ فلیسکس بیٹھ کر ساری رات دیکھنا ہے تمھیں اس

Read more

ہیٹ ویو: یورپی شہر ٹھنڈی سڑکوں، درختوں، ہریالی اور پانی کے استعمال سے ہیٹ ویو کے اثرات کیسے کم کر رہے ہیں؟

مغربی یورپ کا زیادہ تر حصہ اس اگست میں شدید گرمی کی لپیٹ میں رہا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ ماحولیات پر انسانوں کے اثرات میں اضافے کی وجہ سے گرمیوں میں ہیٹ ویو بھی پہلے سے زیادہ عام ہوجائیں گی۔

Read more

نوجوانوں کا عالمی دن

12 اگست پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں نوجوانوں کے عالمی دن کے طور پر منایاجاتا ہے ۔ دن کی مناسبت سے مختلف تقاریب کا انعقاد کیاجاتا ہے ، جس میں نوجوانوں کے مسائل اجاگرکیے جاتے ہیں اور ان کے حل کی تجاویز دی جاتی ہیں۔ وطن عزیز پاکستان میں بھی گزشتہ کئی برسوں سے یہ دن منایا جا رہا ہے لیکن نوجوانوں کے مسائل جوں کے توں ہیں بلکہ ان میں پہلے سے بھی زیادہ اضافہ ہو رہا

Read more

14 اگست: جشن آزادی اور اس کے تقاضے!

آزادی کسی قوم کا وہ بیش بہا سرمایہ افتخار ہوتا ہے جو اس قوم کی زندگی اور اس کے تابناک مستقبل کا ضامن حیات ہوتا ہے غلام قومیں اور محکوم افراد پر مشتمل معاشرے نہ صرف اصل حیات و ممات سے محروم رہ جاتے ہیں بلکہ زمین پر ایک بوجھ بھی ہوتے ہیں۔ غلامی وہ مرض کہن ہے کہ جو دلوں کو یکسر مردہ کردیتا ہے شاید اسی لئے غلامی کو آزادی میں بدلنے کا زریں نسخہ بتاتے ہوئے علامہ

Read more

جسمانی آزادی کے بہتر سال

قدرت کے فیصلے دراصل بڑے لوگوں کے قول فیصل اس لئے بن جاتے ہیں کہ وہ جس کام کے لئے عزم صمیم کر لیتے ہیں بصد خلوص منزل مقصود کو رواں دواں ہو جاتے ہیں، یہ سوچے بنا کہ فاصلہ کتنا طویل ہو گا، یا راستہ کس قدر پر مصائب۔ ان کی لگن سچی اور فکر پر خلوص ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی طلب و جستجو کے لئے ہمیشہ وہ راستہ اختیار کرتے ہیں جو پہلے کسی

Read more

یوم آزادی پر تجدیدعہد وفا!

یوم آزادی جب بھی آتا ہے، ایک عہد یاد دلاتا ہے جو قیام پاکستان کے لیے دی جانے والی قربانیوں اور لازوال جدوجہد سے عبارت ہے۔ پاکستان اس لیے معرض وجود میں آیا تھا کہ مسلمانوں کو ایک اسلامی مملکت ملے گی جس میں اسلامی نظام کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتا دیکھ سکیں گے۔ گویا یہ مسلمانوں کی اس مقصد کے لیے دی گئی قربانیوں کو یاد کرنے، اس وعدہ کو نبھانے اور اس کے احساس وفا کا دن ہے۔

Read more

عمران خان صاحب! یہ سب کیا ہو رہا ہے؟

ممکن ہے عمران خان صاحب کے مضبوط اعصاب والے سارے سپورٹرز کے ذیل میں کوٹ کی جانے والی خبر پڑھ لینے کے باوجود ٹانگیں اور ہاتھ پاؤں نہ کانپیں لیکن خبر پڑھتے ہی میرا یہ عالم ہو گیا ہے کہ کی بورڈ پر ایک ایک حرف کی ”کی“ کو پریس کرنے کے لئے پوری قوت ارادی کو کام میں لانے کے باوجود اکثر ہاتھ کسی اور برابر والی کی کو پریس کر دیتا ہے جس کو بار بار ڈلیٹ کر

Read more

یوم آزادی پاکستان اور مستقبل کے تقاضے۔ ۔ ۔

قوم ایک دن کے بعد یعنی جمعۃ المبارک 14 اگست کو 73 واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منانے جا رہی ہے۔ زندہ قومیں اپنے ملک کی آزادی کا جشن تجدید عہد کے ساتھ سجدہ شکر ادا کر کے منایا کرتی ہیں۔ قوم کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ ہمیں آزادی پلیٹ میں رکھ کر پیش نہیں کی گئی۔ اس آزادی کی راہ میں ہمارے بزرگوں نے بے مثال قربانیاں پیش کی تھیں۔ لاکھوں مردوزن کو آزادی

Read more

مون سون بارشیں اور واسا لاہور

مون سون لفظ پرتگالی زبان کے لفظ مون کاؤ سے نکلا ہے۔ انگریزی زبان میں یہ لفظ سب سے پہلے برصغیر میں استعمال کیا گیا۔ مون سون ہواؤں، بادلوں اور بارشوں کا ایک سلسلہ ہے۔ یہ موسم گرما میں جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور مشرقی ایشیا میں بارشوں کا سبب بنتا ہے۔ اپریل اور مئی کے مہینوں میں افریقہ کے مشرقی ساحلوں کے قریب خط استوا کے آس پاس بحر ہند کے اوپر گرمی کی وجہ سے بخارات بننے

Read more

افغانستان میں سیاسی خودمختاری کے خلاف فوجی اور سیاسی مداخلت

افغانستان مشاورتی کونسل لویہ جرگہ نے افغان طالبان کے باقی ماندہ 400 قیدیوں کی باقاعدہ مشروط قرارداد منظور کرکے بین الافغان مذاکرات کے انعقاد کے لئے پہلی رکاؤٹ دور کردی۔ ذرائع کے مطابق چند دنوں میں دوحہ قطر میں افغان طالبان کے وفد اور افغانستان کے سیاسی و مذہبی امن پسند اسٹیک ہولڈر کے ہمراہ غیر رسمی کابل حکام بھی مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ امریکا کے ساتھ 20 برس کی طویل جنگ نے پورے خطے میں امن کی صورتحال

Read more

پشاور کی ماں کا، ملک کی مٹی کے نام خط

پاکستان 73 برس کا ہونے کو ہے۔ اس ملک نے ان تہتر برسوں میں بہت اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں۔ کئی مارشل لاء لگے۔ سیاست کے نام پر کرپشن ہوئی۔ جاگیر داروں نے استحصال کیا۔ قوم کی ماں کو غدار وطن گردانا گیا۔ جگر کاٹ کر الگ ملک بنا دیا گیا۔ وزراء اعظم کے قتل ہوئے۔ عالمی طاقتوں کا میدان جدل سجا۔ اسی کی زمین سے اڑنے والے طیاروں نے اسی کی زمین پر بم برسائے۔ مگر کوئی بھی دکھ ہمیں

Read more

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ

صدر ٹرمپ، اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو اور ابو اظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید نے جمعرات کو ایک مشترکہ بیان میں اس امید کا اظہار کیا کہ یہ تاریخی پیش رفت مشرق وسطی میں امن کے قیام میں مدد دے گی۔

Read more

کملا ہیرس: جموں کشمیر کے معاملے پر مودی حکومت پر تنقید کرنے والی امریکہ کی نائب صدارتی امیدوار کیا امریکی پالیسی میں بدلاؤ لا پائیں گی؟

جہاں کچھ سیاسی پنڈتوں نے امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹ پارٹی کی نائب صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی نامزدگی پر کسی حیرانی کا اظہار نہیں کیا وہیں کئی ایسے لوگ ہیں جو اسے امریکی تاریخ کا اہم موڑ قرار دے رہے ہیں۔

Read more

یہ مسلماں ہیں! جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود

افسوس صد افسوس۔ ۔ ! صبا قمر اور بلال سعید نے اپنے گانے کی شوٹنگ مسجد میں کی۔ ۔ ۔ اب یہی ہونا باقی رہ گیا تھا۔ ۔ ۔ کہاں ہیں ریاست مدینہ کے رکھوالے۔ ۔ ۔ ؟ ہمیں اپنے مقدس مقامات کے تقدس کا بھی خیال نہ رہا۔ ۔ ۔ ہم ہیں مسلمان! ایسے مسلمان جنہیں مطلب ہے تو اپنے فائدے سے۔ ۔ ۔ گانا شوٹ کرنا ہے پیسہ لینا ہے پھر وہ مسجد ہو یا مدرسہ ہمیں کیا

Read more

جب تک ہم چارہ کھاتے رہیں گے!

تحریک انصاف ہی کیا آپ کسی بھی پارٹی کو دیکھ لیں، ہر پارٹی مسائل کانعرہ لگاتی ہے، حکومت کے خلاف پروپیگنڈا کرتی ہے، ووٹ لیتی ہے، حکومت بناتی ہے، کوئی سوال پوچھے تو اپنے لگائے گئے نعروں یا کیے گئے پروپیگنڈے کو سیاسی بیانات قرار دے کر ٹال جاتی ہے، مسائل حل کرنے کے نام پر پانچ سال گزارتی ہے، پھر اگلے الیکشن میں اپوزیشن میں چلی جاتی ہے، وہاں عوام کے حقوق کی حفاظت کے نام پر عرصہ پورا

Read more

بھگوان کے لیے ہندوستان کو 15 اگست کو آزادی مت دیں

برطانیہ کی طرف سے لارڈ ماونٹ بیٹن کو ہندوستان کا وائسراے بنا کر بھیجا گیا۔ 24 مارچ 1947 کو لارڈ ماونٹ بیٹن نے ہندوستان کے آخری گورنر جنرل کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ اس کے بعد ہندوستانی رہنماؤں سے مشاورت کا سلسلہ شروع کیا تا ہم ماونٹ بیٹن کو اس نتیجے پر پہنچتے دیر نہیں لگی کہ اب ہندوستان کو تقسیم کیے بغیر چارہ نہیں ہے۔ اس ضمن میں ہندوستان کی تقسیم کا ایک منصوبہ تیار کیا گیا۔ برطانوی کابینہ

Read more

مسائل کا حل اور نظام حکومت

سوشل میڈیا پر آج کل صدارتی نظام حکومت کی چرچا کی جا رہی ہے۔ پارلیمانی اور صدارتی نظام کا موازنہ کیا جا رہا ہے۔ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ مطلق العنانی سے بلیک میلنگ کم ہو جائے گی۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ خلافت کا نظام قائم ہو اور کچھ چاہتے ہیں کہ نظام کوئی بھی ہو جمہوری روایات پر مبنی ہو تو میرے خیال میں یہ بات بڑی اہم ہے۔ ہم نے آمریت و صدارتی نظام بھی

Read more

پاک سعودی تعلقات اور OIC

دنیا کے کل قابل رہائش حصے میں سے اکیس فیصد حصے پر اور دنیا کے کل رقبہ کے 31.46 کلو میٹر رقبے پر 1.86 بلین یا 24.1 فیصد آبادی کے ساتھ 57 اسلامی ریاستیں اپنا وجود رکھتی ہیں۔ ان مسلم ممالک میں انڈونیشیا کی 270 بلین آبادی کے بعد پاکستان 216.57 ملین آبادی کے ساتھ دوسرا بڑا اور واحد اسلامی ایٹمی ملک ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ مخالفین کے لئے باعث تشویش جبکہ مسلم امہ کے لیے باعث فخر

Read more

مسلم امہ کی قیادت کا فریضہ

پاکستان نے سعودی عرب کا تین ارب ڈالرز کا قرض واپس کرنے کا آغاز کر دیا ہے جس کی پہلی قسط ایک ارب ڈالر ادا کر دی گئی ہے۔ پاکستان کو کشمیر پالیسی کے متعلق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے گلہ رہا ہے۔ کشمیر میں بسنے والے اسی لاکھ مسلمانوں کا جب ہندوستان نے کرفیو لگا کر ناطقہ بند، کر دیا تو پاکستان نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی قیادتوں سے مطالبہ کیا کہ بھارت کو

Read more

مایو سی سے کیسے بچیں؟

ہمارا دل روزمرہ کی زندگی میں بجھا بجھا سا رہتا ہے۔ ہم زندگی کی پٹری پر اپنی ریل گاڑی گھسیٹ رہے ہوتے ہیں۔ ہم روٹی کمانے کے لیے جو کام کر رہے ہوتے ہیں اس میں بھی ہمارا دل نہیں لگ رہا ہوتا ہے۔ ہم مجبوراً حصول رزق کے لیے اپنے پیشے سے وابستہ ہوتے ہیں۔ آئیے آج مایوسی کی جراحی کرتے ہیں۔ ہم جو کام بھی پہلی مرتبہ کرتے ہیں اسے سیکھنے کے لیے شعوری کوشش کرتے ہیں البتہ

Read more

شاہکار موٹر بائیک

اس شاہکار موٹر بائیک پر بیٹھا انسان موصوف ہے۔ برنس روڈ کراچی پر کھڑا ہوں۔ اپنے پٹھان دوست میزبان کو میں نے بتایا کہ میں آج کلفٹن کی سیر پر جانا چاہتا ہوں۔ تمام فیز I۔ II۔ III گھومنے کا ارادہ ہے۔ فرمانے لگے کیوں نہیں بائیک ہے اپنے پاس، خوامخواہ پبلک ٹرانسپورٹ پر خجل ہوں گے۔ بائیک از ہئیر! میں نے بھی کہا بھلا! اور کیا چاہیے۔ قصہ جتنا مختصر ہو سکے لکھوں گا، ویسے تو اس پر کتاب

Read more

دنیا رد عمل دے گی مگر رد عمل پر

میرے گھر والوں پر میرے پڑوس میں رہنے والے بد قماش افراد نے حملہ کر دیا، بد قماشوں کی یہ حرکت اہل محلہ کو گراں بھی گزرے تب بھی وہ میرے رد عمل کی جانب ضرور دیکھیں گے۔ اگر میں رد عمل کے طور پر بہر لحاظ خاموش رہا تو اہل محلہ میں دو طرح کی سوچیں ابھریں گی۔ ایک یہ کہ میں اتنا اعلیٰ ظرف ہوں کہ تمام تر بدلہ لینے کی صلاحیت رکھنے کے باوجود در گزر سے

Read more

مالاکنڈ میں ملازمین کا پر امن احتجاج

تاریخی طور پر مالاکنڈ کی سرزمیں ہر مثبت تبدیلی کے لیے استعمال ہوئی ہے اور اس مٹی نے ایسے بہادر، حق پرست اور نڈر لوگوں کو جنم دیا ہے جو حق کے لیے لڑے ہیں اور انہوں نے ہر تعمیری و فلاحی تبدیلی کے نعرے پر لبیک کہا ہے۔ اس علاقے کے زیادہ تر عام لوگوں نے حق پرستی کا حق ادا کرتے ہوئے 1895 ء اور 1897 ء میں انگریزوں کے خلاف غازی عمرا خان اور سرتور فقیرکی اخلاقی

Read more

بساط دیکھ کر نوکری تلاش کریں

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ اب ہم بدعنوان ہیں تو آئیں اسی صنعت میں نوکری کر کے ملک و قوم کی عزت و توقیر میں اضافے کا باعث بنیں۔ نوکری اور فوائد حسب ذیل مضمون میں درج ہیں۔ آئندہ اپنی اوقات اور بساط پہ نوکری تلاش کریں۔ چند ٹپس۔ بدعنوانوں کے بجٹ ہی زیادہ ہوتے ہیں۔ ۔ ۔ اس سے دو فوائد ہوتے ہیں ایک بدعنوانی نہیں پھیلتی، ادارہ مستحکم رہتا ہے اور دوسرا مغربی ممالک میں ٹریننگ

Read more

ذرائع کی تزئین: اصل سے گریز

نہ جانے کیوں خوب صورت تحریریں مجھے منھ چڑاتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں۔ سجے سجائے الفاظ آنکھوں سے ہوتے ہوئے دل تک نہیں پہنچ پاتے۔ بہت کم ہی لوگوں کی تحریریں متاثر کر پاتی ہیں۔ ادبی تحریریں تو جزوقتی سہی، تسکین ذوق کا سامان فراہم کر دیتی ہیں لیکن مذہبی تحریریں، ناصحانہ فیس بک پوسٹ اور واٹس ایپ اسٹیٹس دیکھنے کے بعد کئی دفعہ میرے اندر کا کمزور سا فرشتہ بغاوت پر آمادہ ہونے لگتا ہے۔ بات دراصل اتنی ہے

Read more

پاکستانی سیاست کے ابتدائی دس سال

ہندوستان میں گورنر جنرل کا عہدہ 1773 میں پہلی بار فورٹ ولیم میں وجود میں آیا جہاں وارن ہیسٹنگزکو ایسٹ انڈیا کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے پہلا گورنر جنرل مقرر کیا گیا۔ 1857 کی جنگ آزادی کی ناکامی کے بعد پورے ہندوستان پر تاج برطانیہ کی حکومت قائم ہوئی تو گورنر جنرل کا عہدہ بھی ہندوستان پر نافذ کیا گیا۔ متحدہ ہندوستان میں گورنر جنرل تاج برطانیہ کا نمائندہ کہلاتا تھا اور گورنر جنرل کو وائسرائے کا

Read more

آن لائن تعلیم کے نتائج

ویسے نتائج دو طرح کے ہوتے ہیں۔ ایک مثبت اورایک منفی مگر یہاں پر پہلے تعلیم پر گفتگو کرنے کو ترجیح دوں گا۔ اگر کچھ ادوار پہلے کی جانب صرف نظر کی جائے تو تعلیم اور تعلم میں واضح فرق دکھائی دے گا۔ اور موجودہ تعلیم و تعلم اس سے کئی درجہ الگ اور جدید ہے جہاں پر طلباء و طالبات کے پڑھنے کا زاویہ تبدیل ہوا وہیں دوسری جانب پڑھانے والے اساتذہ کرام کے پڑھانے کے انداز میں بھی

Read more

لویہ جرگے کا افغانستان کی تاریخ میں کردار

افغانستان کو جرگوں کی سرزمین کہاں جاتا ہے۔ افغانستان اور پاکستان کے پشتون علاقوں میں آباد پشتون اپنے مسائل کو جرگوں کے ذریعے حل کرتے ہیں۔ جرگہ صدیوں سے پشتون روایات کا اہم حصہ رہا ہے۔ اس جدید دور میں جب دنیا جمہوریت کو مسائل کا واحد حل قرار دیتی ہے لیکن جرگہ نظام جمہوری نظام کے معاشرتی اور سیاسی روایات سے قدرے مختلف ہے۔ جرگہ میں کسی امیر اور غریب کا فرق نہیں کیا جاتا ہے۔ جرگے میں شریک

Read more

لویہ جرگہ: افغانستان کے مسائل کی کنجی

افغانستان کو جرگوں کا ملک کہاجاتا ہے کیونکہ یہ افغانوں کے ہاں اس جمہوری عمل کانام ہے جس کے ذریعے افغان کئی صدیوں سے اپنے سیاسی، سماجی اور ریاستی معاملات حل کرتے آئے ہیں۔ بنیادی طور پر جرگہ دو طرح کے ہوتے ہیں، لوکل اور زیریں سطح کے معاملات کونمٹانے کے لئے چھوٹاجرگہ جبکہ قومی سطح کے مسائل کے حل کے لئے ”لویہ جرگہ“ (گرینڈ جرگہ) بلایاجاتا ہے ۔ لویہ جرگہ میں بہت وسیع پیمانے پرافغان وطن کے علماء، سیاستدان،

Read more