ہم بے حس کیوں ہیں؟

آج جو گلے میں خراش اور سانس کی نالی کے زخمی ہونے کا احساس ہوا تو خیال آیا ابھی کچھ ہی دن پہلے کی بات ہے اپنے دفتر یو فون ٹاور کی اوپر کی ایک منزل سے نیچے آتے ہوئے لفٹ میں ایک صاحب ملے تھے جو خود بھی اسی بلڈنگ کے کسی دفتر کے ملازم معلوم ہوتے تھے، وہ مستقل تھوک کا چھڑکاؤ کرتے ہوئے کھانس رہے تھے، نہ ماسک پہننے کی توفیق ہوئی تھی اور نہ ہی منہ

Read more

کھانسی، اس کی وجوہات، علاج اور احتیاط

ڈاکٹروں سے مشورہ کرنے والے مریضوں کی ایک بڑی تعداد بخار کے بعد کھانسی کے مریضوں کی ہوتی ہے۔ بخار کی طرح کھانسی بھی ایک علامت ہے اور بذات خود کوئی بیماری نہیں ہے۔ لیکن بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔ کھانسی کا علاج نہ تو اینٹی بایوٹکس اور نہ ہی کھانسی روکنے والی دوائیں ہیں۔ بلکہ اکثر اوقات یہ دوائیں بجائے فائدہ کے نقصان پہنچا سکتی ہیں اور پہنچاتی بھی ہیں۔ کھانسی اس وقت

Read more

عورت: خوبصورتی اور غربت کا چکر

صبح نو بجے کا وقت دروازہ پہ دستک ہوتی ہے۔ میں دروازہ کھولتی ہوں۔ دروازہ کے اوپری جالی دار حصے سے ایک بہت دلکش نقوش والی عورت نظر آتی ہے۔ جس کی خوبصورت کٹیلی آنکھیں کسی کو بھی مار سکتی ہیں۔ لبوں پہ مسکان سجائے وہ کہتی ہے، ”باجی میں رضیہ ہوں۔ یہاں کام کرتی ہوں۔ “ اتنے میں میری بہن کی آواز آتی ہے۔ ”ہاں دروازہ کھول دو۔ یہ ہماری کام والی ہے۔“ کراچی میں میرا قیام ہمیشہ اپنی

Read more

کافی ہاؤس لاہور کی چند شخصیات کا تذکرہ

کے کے عزیز کی کتاب لاہور کا کافی ہاؤس (The Coffee House of Lahore: A Memoir) ادبی اور علمی شخصیات کا ایک دلچسپ تذکرہ ہے۔ اس وقت کا کافی ہاؤس خاص کر بائیں بازو والوں کا گڑھ تھا۔ سوشلسٹ اور لبرل رجحان رکھنے والوں نے کافی کو چائے کے مقابلے میں زیادہ پسند کیا۔ شاید کافی سیاسی اور سماجی مزاحمت کی علامت سمجھی گئی تھی۔ یہاں بیٹھنے والوں کی اکثریت یا تو کمیونسٹ پارٹی کی رکن تھی یا پھر اس

Read more

نواز شریف کی میدان سیاست میں واپسی (2)

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے 9 اپریل 1981ء کو پنجاب کے وزیر خزانہ کی حیثیت سے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کیا وہ گزشتہ 40 سال سے ملکی سیاست میں اپنا رول ادا کر رہے ہیں میاں نواز شریف کی 40 سالہ سیاسی زندگی میں جہاں تخت کی رعنائیاں شامل ہیں وہاں قید و بند کی صعوبتوں اور جلاوطنی بھی ان کی سیاسی زندگی کا حصہ ہے نواز شریف تین بار ملک کے وزیر اعظم منتخب ہوئے لیکن

Read more

سیاحت کے بعد معدنیات پہ بھی نظر؟ وسائل ہی کیوں مسائل کیوں نہیں؟

 گلگت بلتستان جنت نظیر وادی ہے۔ یہاں کے لوگ جفاکش ہیں، محب وطن ہیں اور شریف النفس ہیں۔ ان نعروں سے بہلائے جانے والے نیز ان جذباتی نعروں کے پیچھے بھاگنے والے عوام کا کہنے کو تو وطن گلگت بلتستان ہے۔ مگر کیا اس خطے کے پہاڑ، سیاحتی مقامات، وادیاں بھی یہاں کے لوگوں کے ہیں؟ یہ سوال اس وقت شد و مد کے ساتھ کھڑا ہو گیا ہے اور اس کو ایڈریس کرنا وقت کا تقاضا بن گیا ہے۔

Read more

” اِشپاتا“ کیلاش لوگوں کے بارے میں اُستاد محمد عنایت اللہ سے ایک گفتگو (1)

چترال اور کیلاشی وادیاں جون 2022 میں گھر والوں کے ساتھ چترال جانے کا اتفاق ہوا۔ کوئی چترال جائے اور کیلاش وادیوں میں نہ جائے بھلا یہ کس طرح ہو سکتا ہے! ہم لوگ بھی تینوں وادیوں : رَمبُور، بِریر اور بَمبوریت گئے۔ وادیٔ بمبوریت میں واقع عجائب گھر بھی دیکھنے گئے۔ ٹکٹ لیتے ہوئے وہاں کیلاشی تہذیب و ثقافت پر ایک کتاب ”اِشپاتا“ دستیاب تھی جو میں نے بخوشی خریدی۔ وہاں پڑھنے کا موقع نہیں ملا البتہ واپس آ

Read more

ڈاکٹر محمد صادق کا علمی و ادبی سفر

بیسویں صدی برِصغیر میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہلچل اور تغیرات کی صدی ہے۔ اس میں جس تیزی اور برق رفتاری سے تبدیلیاں رونما ہوئیں وہ حیرت انگیز ہیں۔ اسی صدی کے دوران میں جہاں سائنس، فلسفے اور سیاست کی دنیا میں کئی نابغہ روزگار شخصیات نے جنم لیا وہیں علم و ادب کی دنیا میں بھی زرخیز دماغ پیدا ہوئے۔ بیسویں صدی کے آغاز میں مولانا حسرت موہانی، ابوالکلام آزاد، علامہ محمد اقبال، علامہ عنایت اللہ مشرقی،

Read more

صدارتی خطبہ حلقہ ارباب ذوق

  خواتین و حضرات! حلقہ ارباب ذوق، اسلام آباد کے اس پروقار سالانہ اجلاس کے لیے صدارتی کلمات کے طور پر اپنی گزارشات پیش کرنا میرے لیے باعث شرف ہے۔ جو باتیں میں یہاں کرنے جا رہا ہوں لازم نہیں ہے کہ آپ اُن سے اتفاق کریں کہ وہ میرا نقطہ نظر ہیں ہم جہاں ہوتے ہیں وہیں سے سامنے کا منظر نامہ دیکھ سکتے ہیں۔ حلقہ ارباب ذوق کی یہ مستحکم روایت اور اصول رہا ہے کہ اختلاف کا

Read more

خواب، محبت اور زندگی (14)

Murder, she saw!? مجھے اس زمانے کے قتل کے دو مشہور مقدمات اچھی طرح یاد ہیں جن کے بارے میں روز اخبارات میں خبریں شائع ہوتی تھیں اور لوگ بے چینی سے عدالت میں فریقین کی پیشیوں کا انتظار کرتے تھے۔ ایک تو منیرہ استانی کے قتل کا کیس تھا جس میں با اثر پگانوالہ خاندان ملوث تھا۔ اور دوسرا حکیم دلبر قتل کیس تھا جس میں مقتول کے بھائیوں نے سہگل خاندان کے خالد سہگل کو ایف آئی آر

Read more

جان پہچان، عذاب یا سہولت

ایک مرتبہ بس میں سفر کرنے کے دوران مجھے بڑی مشکل در پیش ہوئی کہ موبائل کی ہینڈز فری کہیں گما بیٹھا۔ مجھ سے سفر کے دوران بات چیت نہیں ہو پاتی۔ کوشش کرتا ہوں کہ سوتا رہوں لیکن مجھے اکثر باتونی ہم سفروں سے پالا پڑتا ہے۔ وہ انکل بھی ایسے ہی تھے۔ بس ڈرائیور کے پہلا گیئر لگاتے ہی انھوں نے سوال داغ دیا کہ بیٹا آپ کیا کرتے ہیں؟ اس وقت میں فضائی میزبانی کے پیشے سے

Read more

پاک بھارت تنازعہ اور ایک ناول کا منظر

  پہلگام کا افسوس ناک واقعہ ہوا۔ کئی لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جیسا کہ توقع تھی اس کے بعد نہ صرف سندھ طاس معاہدے کو معطل کر دیا گیا بلکہ بیانات کی جنگ کا آغاز بھی ہو گیا۔ مودی صاحب کی سرکار تو ایک طرف رہی بھارتی میڈیا نے جنگ کی آگ بھڑکانے کی بھرپور کوششیں شروع کر دیں۔ یوٹیوب پر کوئی پروگرام سن لو بس یہی راگ الاپا جا رہا ہے کہ حملہ کر دو ان

Read more

پروفیسر خورشید: ہم ہی سو گئے داستاں کہتے کہتے

پروفیسر خورشید احمد 23 مارچ 1932 ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ نے قانون اور اس کے مبادیات میں گریجویشن کی۔ علاوہ ازیں اکنامکس اور اسلامیات میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی، جبکہ ایجوکیشن میں یونیورسٹی نے انہیں اعزازی ڈگری عطا کی۔ پروفیسر صاحب نے برطانیہ کی لیسٹر یونیورسٹی سے اسلامی معاشیات میں پی ایچ ڈی کی۔ پروفیسر خورشید احمد 1949 ء میں اسلامی جمعیت طلبہ کے رکن بنے۔ 1953 ء میں انہیں ناظم اعلیٰ منتخب کیا گیا۔

Read more

تعلیم کا گرتا ہوا معیار

پاکستان میں تعلیم کا معیار فیسوں میں اضافے کے ساتھ بڑھنے کے بجائے ہر روز زوال پذیر ہو رہا ہے اور یہ ایک ایسی رائے ہے جس پر تمام طبقہ فکر متفق ہیں، اس رائے کی تصدیق کوئی مشکل امر نہیں ہے اگر ہم اعداد و شمار کا جائزہ لیں تو ہمیں یہ بات پتہ چل جاتی ہے کہ پاکستان میں اس وقت تعلیم کا معیار گزشتہ برسوں کی بہ نسبت کئی گنا گر چکا ہے جب کہ فیسوں کا

Read more

دہشت گرد گروہوں سے لاتعلقی کے دو ٹوک اعلان کی ضرورت

پاکستانی سینیٹ میں منظور کی گئی قرار داد میں مقبوضہ کشمیر کے مقام پہلگام میں دہشت گردی کے وقوعہ کی مذمت کی گئی ہے تاہم واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان پر اس کا الزام لگانا قابل مذمت ہے۔ بھارت نے اگر کسی قسم کی جنگی کارروائی کی کوشش کی تو اس کا موثر جواب دیا جائے گا۔ پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی متعدد فورمز پر بات کرتے ہوئے بھارت کو جارحیت سے باز رہنے کا مشورہ دیا

Read more

’نئی محبتیں‘ سے ’جھرجھری‘ تک: ڈاکٹر خالد سہیل کی ایک جراتمندانہ تخلیقی پرواز

ڈاکٹر خالد سہیل نے جب میرے افسانچے ’نئی محبتیں‘ پر محترمہ بانو صائمہ کے ایماندارانہ تاثر پر اپنا تفصیلی تجزیہ دیا تو مجھے لگا کہ ادبی تہذیبی روایت کے مطابق اپنی تخلیق پر کیے جانے والے تجزیوں اور تنقید کو پورے صبر و تحمل سے پڑھوں اور حتی المکان اس سے کچھ نیا سیکھنے کی کوشش کروں۔ اب جبکہ وہ موضوع کم و بیش اپنے منطقی انجام پر پہنچ چکا ہے تو میں یہاں اس کے حوالے سے اس بات

Read more

لیک ڈسٹرکٹ کی بیٹریکس پوٹر

کرونا سے پہلے تک میں ہر سال برطانیہ جایا کرتی تھی۔ ماں باپ کے جانے کے بعد میرے بھائی جان کا گھر ہی میرا میکہ ہے۔ بچپن ہی سے انگریزی کتابیں پڑھتے ہوئے انگلینڈ کی سر زمین جیسے آشنا سی لگنے لگی خصوصاً کلاسک ناولز میں بیان کیے گئے دیہی علاقے۔ آج اپنے سٹڈی روم میں کتابیں صاف کرتے ہوئے بچوں کی Peter Rabbit اور Floppsy کی شاندار کتابیں ہاتھ لگیں تو دل نے چاہا Beatrix Potter پر لکھا جائے

Read more

پروفیسر خورشید احمد کے عہد ساز اوصاف

پاکستان کے مایہ ناز اسکالر، سیاسی مدبر اور اِسلامی تحریکوں کے ہم دم پروفیسر خورشید احمد 13 اپریل کو جہانِ بقا کی طرف کوچ کر گئے۔ اِنَّا لِلَّٰہ و َاِنَّا اِلَیْہ رَاجِعُونَ۔ اُن کی عمر 93 سال تھی جس کا ایک ایک لمحہ اُنہوں نے اپنے رب کی خوشنودی میں بسر کرنے اور اُس کی مخلوق کی حالت بہتر بنانے میں صَرف کیا۔ اُنہوں نے سیّد ابوالاعلیٰ مودودی کے انقلاب آفریں افکار کی ترویج جس انہماک اور جاں فشانی سے

Read more

طالبان کے قدموں تلے کچلا افغانستان

پاکستان کی مقتدرہ نے ہمیشہ افغانستان کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست ماننے کے بجائے اسے اپنا پانچواں صوبہ سمجھا ہے۔ موجودہ سیاسی لیڈرشپ میں آدھے تو ضیاء الحق کو اپنا پدر تسلیم کرتے ہی ہیں۔ ہم نے ان لوگوں کے پدر خانوں میں بھی ضیاء کا نام دیکھا ہے۔ جو اپنا امام ذوالفقار علی بھٹو کو مانتے ہیں۔ خیر یہ بات کسی سے ڈکی چھپی تھوڑی ہے۔ کہ حکمت یار، ربانی اور مسعود کن کی حکومت کے دوران مملکت

Read more

خالد سعید: کت گئے کھیون ہار

پرانی فلموں، پرانے گیتوں، پرانے رسالوں اور کتابوں میں سانس لیتا جہاں ہر لمحے نیا لگتا ہے۔ ایسے ہی کہیں بہت دور بچپن میں کسی رسالے میں بنگلہ گیت پڑھا تھا جس کا مکھڑا بھی یہی تھا۔ لکڑی جلی تو کوئلہ بنی۔ کوئلہ جلا تو راکھ۔ میں پاپن کچھ ایسی جلی نہ کوئلہ ہوئی نہ راکھ۔ نہ جانے اپریل آتے آتے ایسا کیوں لگتا ہے۔ شاید یوں کہ انہی دنوں میں بہت سوں کا کھیون ہار۔ خالد سعید۔ میرے ابا

Read more

ہنی ٹریپ

ہنی ٹریپ کا تصور کوئی نیا نہیں، مگر پاکستان جیسے ترقی پذیر اور سادہ دل معاشرے میں اس نے خطرناک حد تک اپنی جڑیں جما لی ہیں۔ ہنی ٹریپ ایک ایسا طریقہ واردات ہے جس میں انسانی فطرت کی کمزوریوں، بالخصوص تنہائی، محبت کی خواہش، اور جسمانی کشش کی طرف میلان کو استعمال کرتے ہوئے افراد کو ایک جال میں پھنسایا جاتا ہے۔ ماضی میں یہ طریقہ زیادہ تر خفیہ اداروں یا جاسوس نیٹ ورکس کے لیے مخصوص سمجھا جاتا

Read more

رزق تو سانجھا ہوتا ہے۔

کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ استاد دامن کا ایک چاہنے والا اُن کے لیے دیسی گھی میں پکے دو پراٹھے لے کر آیا۔ استاد دامن نے پراٹھے ایک طرف رکھے اور اُٹھ کر ایک بڑا سا پیالہ لیا جس میں چینی ڈالی۔ ایک پراٹھے کو توڑا اور پیالے میں ڈھیر ساری چوری بنا لی۔ پھر اُٹھے اور کمرے کے چاروں کونوں میں وہ چوری زمین پر ڈال دی اور واپس بیٹھ کر مہمان کو کہا کہ لو اب یہ ایک

Read more

ریاست بہاول پور کا پہلا اور سب سے بڑا نجی کتب خانہ

آج کتابوں کے عالمی دن پر ہم ذکر کریں گے ریاست بہاول پور کے سب سے بڑے اور قدیمی نجی کتب خانے کا جو صادق آباد کے ایک دیہات میں واقع ہے۔ یہ مبارک اردو لائبریری ہے جس کی بنیاد مبارک شاہ جیلانی مرحوم نے 1926 میں صادق آباد کے علاقے پیر دا گوٹھ میں رکھی تھی۔ پیر دا گوٹھ، صادق آباد کے علاقے سنجر پور کے نواح میں واقع ایک بستی ہے جسے اب محمد آباد کہا جاتا ہے۔

Read more

انقلاب کی بنیاد شعور ہے

کبھی کبھی تاریخ کو بغور پڑھنے سے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے قوموں کی تقدیر صرف ہتھیاروں، نعرہ بازی اور جذباتی طوفانوں سے نہیں بدلی، بلکہ اصل تبدیلی وہاں آئی جہاں ذہن بدلے، شعور بیدار ہوا، اور انسانوں نے خود کو اخلاقی اور فکری سطح پر بلند کیا۔ دنیا کے بیشتر خونی انقلابات چاہے وہ جتنا بھی بڑا نعرہ لے کر آئے ہوں بالآخر زوال پذیر ہو گئے۔ ان کی بنیاد جبر، طاقت، غصے، یا نفرت پر تھی، اور تاریخ

Read more

طنز و مزاح کے آئن سٹائن معین اختر

ٹی وی، سٹیج کے نامور مزاحیہ اداکار، میزبان، نقیب، نقال، گلوکار اور فلمی اداکار، معین اختر نے 24 دسمبر 1950 کو کراچی میں جنم لیا۔ ان کے والد کا نام محمد ابراہیم محبوب تھا۔ 6 ستمبر 1966 کے یوم دفاع پر انہوں نے اپنی پہلی ادا کاری کے جوہر دکھائے۔ ضیاء محی الدین شو میں اپنے فن کا جادو جگایا۔ انہوں نے پاکستان کی تمام بڑی زبانوں اردو، پنجابی، سندھی، گجراتی، میمنی اور بنگالی میں ادا کاری کی۔ وہ مزاحیہ

Read more

بڈاوا

ایک دفعہ کا ذکر ہے کسی گاؤں میں یہ خبر اڑی کہ بڑے چودھری صاحب کے کھیت میں جو بڈاوا کھڑا ہے وہ رات کو چہل قدمی کرتا ہے۔ اس اطلاع سے جاگیردار بہت پریشان ہوا اور اس نے حکم دیا کہ اس بڈاوے کو اکھاڑ کر پھینک دیا جائے اور اس کی جگہ نیا کھڑا کر دیا جائے۔ حکم ملنے کی دیر تھی کہ وہاں ایک نیا بڈاوا کھڑا کر دیا گیا۔ گاؤں والوں نے سکھ کا سانس لیا

Read more

عظیم کلاسیک گائیک بڑے غلام علی خان پاکستان چھوڑ کر انڈیا کیوں چلے گئے؟

سنہ 1953 میں جب بڑے غلام علی خان انڈیا منتقل ہو گئے تو ریڈیو پاکستان میں ان پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کر دی گئی اور لگ بھگ 56 سال تک ریڈیو پاکستان کو استاد محترم کی لافانی آواز سے محروم رکھا گیا تاہم سنہ 2009 میں ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل مرتضیٰ سولنگی نے آدھی صدی سے زائد عرصہ کے بعد ریڈیو پاکستان کو اس پابندی سے آزاد کرا دیا۔

Read more

یونیورسٹی لو وائرس

ایک انٹرنیشنل سروے کے مطابق، پاکستانی یونیورسٹیوں کے 80 فیصد طلبہ تعلیم کی بجائے ”محبت نامی وائرس“ میں مبتلا رہتے ہیں۔ اس بیماری کے باعث نہ صرف ان کی ذہنی و جسمانی حالت نحیف رہتی ہے، بلکہ یہ کسی بھی قسم کا تخلیقی کام کرنے کے قابل بھی نہیں رہتے۔ ہمارے سائنس دان کوئی تسلی بخش ادویات ایجاد کرنا تو دور، ابھی تک اس کی روک تھام کے لئے معمولی سا نسخہ تیار کرنے سے قاصر ہیں۔ اس تشویش ناک

Read more

وکٹر فرینکل اور زندگی میں معنی کی تلاش

وکٹر فرینکل بیسویں صدی کے وہ واحد ماہر نفسیات ہیں جنہیں امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ اس نامزدگی کی وجہ ان کی کتاب MAN ’S SEARCH FOR MEANING تھی جس کا ترجمہ بیس سے زیادہ زبانوں میں ہو چکا ہے اور جس کی پچھلی نصف صدی میں ایک کروڑ سے زیادہ کاپیاں بک چکی ہیں۔ اس کتاب میں انہوں نے نہ صرف نازی کیمپوں میں اپنے تجربات بیان کیے ہیں بلکہ اپنے نفسیاتی طریقہ علاج

Read more

احساس کمتری سے باہر نکلیں

مغربی ممالک کے قصیدے پڑھنے سے ہمیں فرصت نہیں۔ ہم وہاں کا سوچ سوچ کر احساس کمتری میں مبتلا ہوتے جا رہے ہیں۔ وہاں سے آیا کوئی جانی دشمن بھی ہمارے ہتھے چڑھ جائے تو ہم درباریوں کی طرح اس کی خوشامد میں لگ جاتے ہیں، کہ شاید وہ ہمیں بھی اپنے ساتھ لے جائے۔ اپنے ہاں جسے دیکھو اس غم میں مبتلا نظر آتا ہے، کہ باہر کے ملکوں میں لوگ بہت اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔ اور ہم

Read more

سیٹ 1-C کا مسافر

ہم پانچ دوست سیر و سیاحت کی غرض سے گلگت گئے، یہ اگست 1989 کی بات ہے، ایک ہفتہ قیام رہا،خوب سیر کی، بہت لطف آیا۔ واپسی کی ہوائی ٹکٹیں 24 اگست کی تھیں، صبح ہوائی اڈے پہنچے تو خبر ملی کہ اس جہاز پر تین سیٹیں مل سکتی ہیں۔ فیصلہ یہ ہوا کہ تین دوست آج ہی چلے جائیں اور دو اگلے دن آ جائیں۔ لہٰذا، شہباز شیخ، عماداللہ شیخ اور برادرِ بزرگ سیّد جنید غزنوی، اُس پرواز پر

Read more

قصہ ڈاکٹر ہارون اور ان کے آشرم کا

                                    پروفیسر ہارون احمد صاحب سے پہلی ملاقات ایک کالج کے طالبعلم کی حیثیت سے لگ بھگ 4 دہائیوں قبل ہوئی، 80 کی دہائی، ملک بھر میں جنرل ضیاء کے آمرانہ دور کی سیاہ پرچھائیاں قومی تشخص پر مذہبی جماعتوں، افغان جہاد کی جنونیت اور ریاستی جبر کے تسلط کا ماسک چڑھانے کی کوششیں، معاشرے کے گرد گھٹن کے جالے جنھوں نے تعلیمی

Read more

ٹیلرنگ شاپ

حسیب الحسن صاحب کو اچانک شام کے چھ بجے یہ اطلاع ملی کہ اُن کے بڑے بھائی نواب قطب الحسن صاحب کل صبح آٹھ بجے کی فلائیٹ سے ائر پورٹ اتریں گے اور ساتھ میں یہ تاکید بھی کی کہ ائر پورٹ پر اُن کا استقبال اُن کے چھوٹے بھائی خود کریں گے ورنہ وہ اُن کے گھر آنے کی بجائے اپنے کسی دوست کے ہاں جاکر چھٹیاں گزاریں گے۔ یہ اطلاع سنتے ہی حسیب صاحب مگر خوش ہونے کی

Read more

کتاب ’چترال کی زبانیں : ماضی، حال، مستقبل‘ کا جائزہ

فخر الدین اخونزادہ نے اپنی تحقیقی کتاب ’چترال کی زبانیں : ماضی، حال، مستقبل‘ بہ طورِ ہدیہ ارسال کی تھی۔ ایک ایسا خطہ جہاں پر تحریری شواہد نہ ہونے کے برابر ہوں، لوک روایات دم توڑتی جا رہی ہوں، وہاں ایسی کتاب ترتیب دے کر قارئین کو مستند معلومات فراہم کرنے پر مصنف اور کتاب کے ناشر فورم فار لینگویج اِنیشئیٹیوز (Forum for Language Initiatives۔ FLI) ، اسلام آباد یقیناً مبارک باد کے مستحق ہیں۔ یہ کتاب لسانیات سے دل

Read more

ماریو برگس یوسا کی یاد میں

(ماریو برگس یوسا  کا انتقال 13  اپریل  2025 کو ہوا) عالمی شہرت یافتہ نوبل انعام یافتہ فکشن نگار ماریو برگس یوسا کی موت کی خبر سب سے پہلے اس کے بیٹے الوارو برگس یوسا کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر چڑھائی گئی اور پھر یہ جنگل میں آگ کی طرح ہر طرف دکھائی دینے لگی تھی۔ وہ 89 برس کی عمر میں رخصت ہوئے تھے اور اپنے پیچھے ایسا ادبی سرمایہ چھوڑا کہ ہر کہیں یاد کیے

Read more

خواب، محبت اور زندگی (13)

ٹیچرز ہاسٹل کالونی کے اندر ہی اسکول کے سامنے واقع تھا اور امی کی میری کئی استانیوں سے دوستی ہو گئی تھی۔ ایک مرتبہ اسکول کے ڈرامے میں ایک کردار میرا بھی تھا۔ اسٹیج پر آنے کے بعد میں نے اپنے مکالمے بولنا شروع کیے تھے کہ اچانک میری نظر امی پر پڑی جو پہلی قطار میں صوفے پر استانیوں کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھیں۔ ان کی موجودگی میرے لئے غیر متوقع تھی۔ نروس ہو کے میری ہنسی چھوٹ گئی

Read more

غیرت کے خونی سائے : کیا پاکستان میں عورت کی مرضی ایک گناہ ہے؟

”میری بیٹی نے ہماری عزت خاک میں ملا دی۔“ یہ جملہ پاکستان میں ہر اس واقعے کی بنیاد بنتا ہے جہاں کسی عورت کو صرف اس لیے قتل کر دیا جاتا ہے کہ اس نے اپنی مرضی سے جینے کی کوشش کی۔ غیرت کے نام پر قتل ہمارے معاشرے کی اس پدرشاہی سوچ کی ایک خونی علامت ہے جو عورت کی زندگی، فیصلہ اور آزادی کو سماجی بدنامی سے جوڑتی ہے۔ ہمارے ہاں یہ ایک ایسا مسئلہ بن چکا ہے

Read more

صلیبیں اپنی اپنی، قسط نمبر 39 : رونمائی

” جب وہ اُسے پا لیتا ہے تو خوش ہو کر اُسے اپنے کندھوں پر اُٹھا لیتا ہے، اور گھر پہنچ کر دوستوں اور پڑوسیوں کو بُلا کر کہتا ہے، میرے ساتھ خوشی مناؤ کیونکہ میری کھوئی ہوئی بھیڑ مل گئی ہے! “ لوقا 15 : 6 مریم کو آئے ہوئے چوتھا دن ہوا تھا اور اگلے روز شام کو اس کی واپسی تھی۔ عارف سے اس کی ملاقات صرف رات کے کھانے کے وقت ہوتی تھی۔ دونوں باپ بیٹے

Read more

دھرنے، دریائے سندھ اور وطن پرستی کا بیانیہ

سندھ میں دھرنے ہمیشہ سے متنازع منصوبوں کے خلاف احتجاج کی ایک نمایاں شکل رہے ہیں۔ حالیہ دھرنا بھی اس نظریہ کا ایک تسلسل ہیں۔ یہ تحریک اس وقت زور پکڑ گئی جب وفاقی حکومت نے دریائے سندھ سے چھ نئی نہریں نکالنے کا منصوبہ پیش کیا، جس پر ناقدین کا کہنا ہے کہ اس سے سندھ کے آبی وسائل اور زرعی شعبے کو شدید نقصان پہنچے گا۔ تاریخی طور پر سب سے پہلا تنازع تو اسی وقت سامنے آ

Read more

سانپوں کے متعلق ہمارا رویہ

آج صبح کھیت میں جیسے ہی ایک دھڑے (کھیت کے کنارے ) سے نیچے اتر رہا تھا کہ اچانک ایک کوبرا سانپ پر نظر پڑی۔ ایک دو سیکنڈ اگر میرا قدم پہلے پڑ جاتا تو کوبرا یقیناً قدم بوسی کرتا۔ دھڑے کے ساتھ ایک پھلاہی کا درخت تھا اور ساتھ سروٹ کا گھنا پودا۔ میں درخت کے نیچے ابھی اس اچانک ٹاکرے کے سحر میں گم یہ سوچ رہا تھا کہ روزمرہ کی زندگی میں ہمیں کچھ ایسے چہرے نظر

Read more

کیا بھٹو کے دادا نے ہندو مختیار کار کو قتل کیا؟

تحریر و تحقیق: علی بھٹو ترجمہ و تدوین: اسرار ایوبی 2 نومبر 1896 کو وڈیرہ غلام مرتضیٰ بھٹو، جو بعد میں پاکستان کے وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دادا بنے، صبح 7 بج کر 35 منٹ پر نوڈیرو سے لاڑکانہ جانے والی ریل گاڑی پر سوار ہوئے۔ یہ نوجوان وڈیرہ دودا خان بھٹو کا پوتا تھا، جو بالائی سندھ کے سرحدی ضلع کا سب سے بڑا زمیندار اور شکارپور کلکٹریٹ کے ممتاز ترین افراد میں شامل تھا۔ اسی صبح،

Read more

اس کا نام (سندھی افسانہ)

  تحریر: طارق عزیز شیخ مترجم: یاسر قاضی آج بک شیلف میں سے کسی کتاب کو ڈھونڈتے ہوئے وہی ڈائری ہاتھ لگ گئی، جو کسی زمانے میں میرے دل کا حال میرے قلم سے اپنے سینے میں سمو لیتی تھی۔ ان صفحات کو دیکھ کر پڑھنے لگا تو جیسے اپنے دورِ رفتہ کو اپنے اندر میں جاتا ہوا محسوس کرنے لگا۔ ایک ہی لمحے میں کئی برس پیچھے چلا گیا۔ میرے حافظے میں ماضی کی مٹی کو جھاڑ پھونک کر

Read more

ہو چکیں غزہ میں بلائیں سب تمام

مضمون کے عنوان میں غالب کے مصرع میں بگاڑ کی معذرت لیکن یہ خیال آتا ہے کہ اگر آج کے دور میں وہ زندہ ہوتے تو غزہ کے متعلق کیا سوچتے؟ انہوں نے 1857 کی جنگ آزادی کے دوران ہوئی دلی کی بربادی کا ذکر ایک روزنامچے اور اپنے دوستوں کو لکھے خطوط کی صورت میں کیا تھا؛ 2025 کا غزہ اُنہیں کیسے اظہار پر مائل کرتا؟ میں نے کچھ ہفتے پہلے ایک مضمون میں غزہ میں موجود فلسطینیوں کی

Read more

ظلم کے ایوانوں میں ایک تھا مسٹر چارلس بائیکاٹ

کچھ زمانہ قبل کی بات ہے ہر برادری میں چار چوہدری ہوا کرتے تھے جو خاندان برادری کے بہت سے امور کو دیکھا کرتے تھے اور ان کے فیصلوں اور رائے کا احترام کیا جاتا تھا اور ان فیصلوں کو ساری برادری کی قوت حاصل ہوتی تھی۔ اس قوت کے زیر سایہ جہاں کچھ برائیاں پنپ جاتیں وہاں اس میں بہت سی فلاح بھی چھپی ہوئی تھی، ایک لوکل پنچایت سسٹم، روایت و تہذیب کی بقا، بہت سی قدروں کی

Read more

عفت نوید کی ’ردی‘

جس طرح پاکستان میں اکثر ڈاکٹر لڑکیاں شادی کے بعد سسرال والوں اور شوہر کی ضد کے ہاتھوں مجبور ہو کر پریکٹس چھوڑ دیتی ہیں اور گھر بیٹھ جاتی ہیں۔ اسی طرح ادبی جرائد میں تواتر سے افسانے لکھنے والی کئی لڑکیوں کو بھی ہم نے شادی کے بعد ادبی منظر سے غائب ہوتے دیکھا ہے۔ آپ سوچ رہے ہوں گے آخر وہ لکھنا کیوں چھوڑ دیتی ہیں؟ لکھنے لکھانے کا کام تو گھر بیٹھے ہو سکتا ہے۔ اس سوال

Read more

مردوں کو عورتوں کے حقوق (فیمینزم) سے خوف کیوں آتا ہے؟

کیا فیمنیزم پر منفی ردعمل غلط فہمیوں کی بنیاد پر ہے یا یہ ایک دفاعی کوشش ہے؟ حالیہ برسوں میں ہم نے خاص طور پر نوجوان مردوں میں اینٹی۔ فیمینزم رجحانات کا ابھرتے دیکھا ہے۔ اینٹی فیمینزم کو عام طور پر مساجونسٹ سمجھا جاتا ہے اور کسی حد تک ان پر خواتین سے نفرت کرنے کا الزام لگا دیا جاتا ہے لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے۔ اینٹی۔ فیمینسٹ رویے اکثر خواتین یا برابری کی مخالفت سے نہیں،

Read more

کالج میں داخلہ

دسویں جماعت کا امتحان پاس کرنے کے بعد اب کالج میں داخلے کا مرحلہ درپیش تھا۔ اس عمر میں عموماً نوجوانوں کے بہت سے خواب ہوتے ہیں اور وہ ان خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کرنے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کا ر لاتے ہوئے محنت، کوشش اور جدوجہد کرتے ہیں۔ لیکن میرا معاملہ اس کے برعکس تھا۔ نہ تو میرے کوئی خواب ہی تھے اور نہ ہی میں کسی خاص پیشے کو اپنا کر اس سے نام یا

Read more

فلسطینی المیے پر غسان کنفانی کا ناولٹ دھوپ میں لوگ

غسان کنفانی کا ناولٹ ’دھوپ میں لوگ‘ دل کو دہلا دینے والی ایک ایسی کہانی پر مبنی ہے جو فلسطینی پناہ گزینوں کی بے کسی اور مایوس کن زندگی کو اُجاگر کرتی ہے جس میں لوگوں کو اپنے ہی خطے میں بیگانگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ کہانی تین فلسطینی مردوں ابوقیس، اسعد اور مروان کی جدوجہد کے بارے میں ہے جو 1948 کی عرب اسرائیل جنگ کے دوران پناہ گزین کیمپوں میں زندگی گزرنے پر مجبور ہیں اور

Read more

اوورسیز پاکستانیوں کی پاکستان میں مشکلات

برطانیہ، یورپ اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد گزشتہ ہفتے حکومت پاکستان کی دعوت پر اسلام آباد آئی۔ ان کے بارے میں تاثر تھا کہ اکثریت کو حکومت نے قومی خزانے سے ہوائی جہاز کے ٹکٹ فراہم کئے تھے۔ یہاں قیام کے لئے مہنگے ترین ہوٹل بھی بک کروائے گئے۔ اس کے علاوہ عمومی تاثر یہ بھی تھا کہ اسلام آباد بلائے پاکستانیوں کو درحقیقت پاکستان میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے بلوایا گیا ہے۔

Read more

کیا سمندر پار پاکستانی موجودہ نظام بچائیں گے؟

ملک میں موجودہ نظام کو چلانے اور بچانے کی جد و جہد شدت اختیار کر رہی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ مل کر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی مدد سے اب اس نظام کو استحکام دینے کے خواہاں ہیں۔ اس کا اوّلین اظہار اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اوورسیز پاکستانی کنونشن میں ہو چکا ہے۔ اب وزیر اعظم نے آرمی چیف کے ساتھ مل کر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں سمندر پاکستانیوں

Read more

ظفر اقبال کے تین مسئلے اور میرے پونے چار سوال

اردو کی ادبی تاریخ میں شاید ہی کوئی شاعر ظفر اقبال جیسا متنازع اور اختلافی ہو گا۔ ایک طرف تو ان کے چاہنے والے ان گنت ہیں، جو عہد ساز، جدید غزل کے امام اور پوری دو نسلوں کا ٹرینڈ سیٹر سمجھتے ہیں، تو دوسری طرف ایسے لوگوں کی بھی کمی نہیں جو انہیں متشاعر اور رطب و یابس کا نمائندہ قرار دیتے ہیں۔ اس کی کئی وجہیں ہیں۔ سب سے پہلے تو یہ کہ اپنی دشمنی کے لیے وہ

Read more

اس پاکستانی چراغ کو سالگرہ مبارک ہو

میں ہمیشہ سے یہ مانتا رہا ہوں کہ ”تاریخ“ دنیا بھر میں حکومتوں کے ہاتھوں سب سے زیادہ غلط بیانی کا شکار ہونے والا مضمون ہے۔ کافی عرصہ پہلے ایک دوست سے گفتگو کے دوران، اس نے مجھے ڈاکٹر مبارک علی کے کام سے روشناس ہونے کا مشورہ دیا۔ اگلے دن، میں چائے کا کپ لے کر اپنے مطالعہ کے کمرے میں بیٹھ گیا اور وہ لنک کھولا جو میرے دوست نے بھیجا تھا۔ ایک نوجوان براڈکاسٹر کا ایک بزرگ

Read more

کینیڈا: کیا مزا اس ووٹ ڈالنے کا

لو، بھلا کوئی یہ بھی ووٹنگ ہوئی۔ وہ بھی قومی اسمبلی کے جنرل الیکشن کی۔ الیکشن کی تاریخ اٹھائیس اپریل ہے۔ برامپٹن کینیڈا کے شاپرز ورلڈ شاپنگ مال میں آٹھ اپریل سے الیکشن آفس کی شاخ کھل چکی ہے۔ آئی جاؤ، ووٹ پائی جاؤ۔ ایڈوانس ووٹنگ آپ کی سہولت کے لئے۔ دوسرے ملکوں پدھارے کینیڈین شہری ڈاک سے ووٹ بھجوا دیں۔ چلو آن لائن ڈال دو۔ اچھا چلو یہ بھی لو، آپ کے قومی اسمبلی حلقہ کے لیے ہم اٹھارہ،

Read more

قائد اعظم کی ازدواجی زندگی

قائد اعظم محمد علی جناح کی ازدواجی زندگی صرف گیارہ بارہ برسوں پر محیط تھی۔ انہوں نے اپنی زندگی میں دو شادیاں کیں، ایک پندرہ سولہ برس کی عمر میں خاندان کی مرضی سے اور دوسری محبت کی شادی 42 برس کی عمر میں کی۔ محمد علی جناح کی پہلی شادی صرف پندرہ، سولہ برس کی عمر میں ہوئی۔ وہ سندھ مدرسہ الاسلام میں پانچویں جماعت کے طالب علم تھے۔ جب ان کے والد پونجا جناح بھائی نے انہیں لندن

Read more

بلاول کا اعلان جنگ: کیا پیپلز پارٹی یہ جنگ جیت سکتی ہے؟

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے اس اعلان کو موجودہ حکومت کے خلاف اعلان جنگ سمجھنا چاہیے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ اور پاکستان کے عوام کینال کے منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔ وفاقی حکومت فوری طور پر یہ متنازع منصوبہ واپس لے ورنہ پیپلز پارٹی اس کے ساتھ نہیں چلے سکے گی۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا پیپلز پارٹی یہ جنگ جیت سکتی ہے اور کیا ’وفاقی حکومت‘ واقعی اس کینال منصوبے

Read more

جنید حفیظ: لرزتا ہوا انصاف

میرے ذہن کی پٹاری میں میرے وطن کا ایک مقدمہ ایسا بھی ہے جو 2013 سے کسمسا، بلبلا اور کروٹیں بدل بدل کے تھک سا گیا ہے مگر مقدمے کی برسوں بعد لگنے والی پیشی Forward as Recieved کی طرح بغیر سنے اور کسی بھی حتمی نتیجے پر پہنچے بنا اور کسی تفتیشی عمل سے گزرے بغیر ہی ختم کر دی جاتی ہے، اب میں نہیں جانتا کہ ہماری عدلیہ بھی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پروپیگنڈے Forward as Recieved کی طرح

Read more

نمک حرام، گستاخ اور غدار

جعفری صاحب دوسروں سے بہت مختلف آدمی تھے۔ ایک تو وہ عمر میں ہم سے بڑے تھے تو ایک فطری فاصلہ بھی حائل رہتا۔ وہ اکثر اپنی ایک آنکھ نسبتاً ٹیڑھی کر کے فلسفے کی موٹی کتابیں پڑھتے رہتے تھے یا غور و فکر میں مصروف رہتے۔ بعض اوقات چاک کی مٹی کو تراش کر بت اور مورتیاں بناتے رہتے۔ ان کا کام تو سکرپٹ رائٹنگ تھا اور ہمارا پروڈکشن کا، مگر کام زیادہ نہ ہونے کی وجہ سے ہم

Read more

خواب، محبت اور زندگی 12

میرے سامنے فرش پر بیٹھی ہوئی لڑکیوں میں سے دو میری طرف اشارے کر کے بڑی سنجیدگی سے ایک دوسرے کے کانوں میں کھسر پھسر کر رہی تھیں۔ میری سمجھ میں کچھ نہیں آیا اور میں نے پھر گھٹنوں پر سر رکھ کر رونا شروع کر دیا۔ درمیان میں جب بھی سر اٹھا کر دیکھا، ان لڑکیوں کو اسی طرح کھسر پھسر کرتے پایا۔ چھٹی کے وقت سے کچھ پہلے مجھے اندازہ ہوا کہ امی صبح مجھے جلدی میں جانگیہ

Read more

احساس زیاں جاتا رہا

لاہور میں ایک علاقہ بیگم پورہ ہے جہاں تاریخی عمارتیں اور بادشاہوں کی خستہ حال قبریں آج بھی موجود ہیں۔ وہاں سے گزرتے ہوئے پرانی حویلیاں اور صدیوں پرانے مکانات دیکھے جا سکتے ہیں جو اپنے وقت کی شاندار تعمیرات رہی ہوں گی مگر امتداد زمانہ کے ہاتھوں آج یہ تعمیرات اپنے وارثان پر نوحہ گری کرتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں۔ کہتے ہیں کسی زمانے میں لاہور میں تین مملکتیں قائم تھیں۔ ایک اندرون شہر، دوسری چوبرجی اور مزنگ کی

Read more

شادی شدہ اور شادی زدہ۔ دو قومیں، ایک انجام

شادی ایک ایسا عظیم الشان ادارہ ہے جس میں داخل ہوتے ہی انسان خود کو ”زندہ لاش“ محسوس کرنے لگتا ہے۔ اور اگر بندہ شادی شدہ ہو تو ہنسی ہنسی برداشت کرتا ہے، لیکن اگر شادی زدہ ہو تو برداشت کی ہنسی بھی آنسو بن کر نکلتی ہے۔ شادی شدہ افراد وہ ہوتے ہیں جو نکاح کے بعد مکمل طور پر ”شد“ ہو جاتے ہیں۔ یعنی ان کی ’شدت‘ بیوی کی مرضی سے طے ہوتی ہے۔ ان کی رائے صرف

Read more

سارہ وزڈم گارڈن

کئی برس بیت گئے جب میری عزیز دوست، حنا صدیقی نے ایک ڈے کیئر سنٹر کا انتظام سنبھالا اور مجھے کہا کہ آ کر دیکھو۔ مگر دن کیا، سال بیتتے گئے اور میں جا نہ سکی۔ بہرحال، کل 14 اپریل بروز پیر وہ دن آ ہی گیا جب میں نے ”وزڈم گارڈن“ نامی ڈے کیئر سنٹر جانے کا ارادہ کر لیا۔ حنا صدیقی کو میں ایک طویل عرصے سے جانتی ہوں۔ ان کا پورا خاندان سماجی خدمت کا علمبردار ہے،

Read more

اپنے دیکھنے کا زاویہ اور عدسہ درست کرنا ضروری ہے

ہم بحیثیت انسان اپنی زندگی میں کئی ادوار سے گزرتے ہیں اور زندگی گزارنے کے لیے مختلف لوگوں سے نہ صرف ملتے ہیں بلکہ کئی معاملات میں ان پر انحصار بھی کرتے ہیں۔ زندگی کے ان مراحل سے گزرتے ہوئے ہم مشاہدات اور تجربات کرتے ہیں انہی کی بنیاد پر اور پیشِ نظر ہم سب کی سوچ بنتی ہے۔ اسی سوچ کی بدولت ہم سب ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں، پھر حالات و واقعات کو دیکھنے، سمجھنے، پرکھنے اور

Read more

دوسرا رخ

پچھلے کچھ دنوں سے وہ عالمی مسئلوں پر بے طرح بول رہا تھا۔ جب وہ ان مسائل پر گفتگو کرتا تو اس کی آنکھوں کی چمک تیز ہو جاتی۔ ایسے محسوس ہوتا تھا جیسے اس کے دل کی دھڑکن ہر آن تیز ہو رہی ہے۔ وہ مجھے ہر روز بائیکاٹ کے لیے کہتا۔ میں اگرچہ غیر ملکی مصنوعات کم ہی استعمال کرتا ہوں لیکن اس کا طرز عمل مجھے قابل رشک لگتا تھا۔ وہ میرے تخیل میں ارفع درجے پر

Read more

احمدیوں پر حملے: مفتی منیب سامنے آئیں!

تحریک لبیک پاکستان کے سینکڑوں مشتعل ارکان نے صدر کراچی میں احمدی اقلیت کی ایک عبادت گاہ پر حملہ کے دوران ویڈیو بنانے والے ایک احمدی کو تشدد سے ہلاک کر دیا۔ طبی رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والے 46 سالہ شخص کے جسم پر درجنوں ضربوں کے نشان تھے، اس کی کئی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں اور اس کی موت سر پر ہونے والے تشدد کی وجہ سے ہوئی۔ احمدیوں کی عبادت گاہ پر حملہ کی وجہ تسمیہ

Read more

امریکن سول وار کا سپاہی

پاکستان میں شاید بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ انیسویں صدی کے درمیان جب برصغیر پاک و ہند میں انگریزوں کے خلاف بغاوت ناکام ہو چکی تھی اور انگریز ہندوستان کے طاقتور ترین حکمران بن کر ابھرے تھے عین اسی وقت ہزاروں میل دور امریکہ میں ایک ایسا تنازعہ جنم لے چکا تھا جو امریکی تاریخ کی خونخوار خانہ جنگی کا سبب بنا، یہ جنگ چھ سے سات لاکھ جانیں کھا گئی، چار لاکھ لاپتہ انسان اس کے علاوہ

Read more

دیدۂ بینا

  خدائے سخن میر نے کہا تھا چشم ہو تو آئینہ خانہ ہے دہر منہ نظر آتا ہے دیواروں کے بیچ ابتدائے آفرینش سے دنیا دو قسم کے لوگوں سے بھری ہے۔ ایک وہ جو اس جہان سے سرسری گزر جاتے ہیں۔ جو پیدا ہوتے ہیں، کھاتے پیتے ہیں، نسل کَشی کرتے ہیں اور اس نیرنگ خانۂ دہر میں اپنا کوئی نقش قائم کیے بغیر رخصت ہو جاتے ہیں۔ دوسری قسم کے لوگ وہ ہیں جو دیدۂ بینا رکھتے ہیں۔

Read more

مزاح اور فحاشی میں بہت فرق ہے

پچھلے دنوں وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری صاحبہ نے رات گئے لاہور کے اسٹیج تھیٹرز پر چھاپے مارے اور ان کے معیار کے حوالے سے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اداکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کیے۔ اسٹیج ڈرامے کے فن کی بات کی جائے تو یہ ایک فنکار کے لیے بہت ہی اہم مقام ہوتا ہے جہاں وہ ناظرین کے سامنے براہ راست اپنے فن کا مظاہرہ پیش کر کے انہیں محظوظ کرتا ہے۔ ایک زمانے میں

Read more

سلطانہ وقاصی: گھر کی چہار دیواری سے دفتر تک

انسانی معاشرہ جتنا قدیم ہے، انسان کی کہانی بھی اُتنی ہی پرانی ہے، اور اس کہانی کے کرداروں کی رنگا رنگی مرد و زن کے گرد گھومتی ہے۔ چاہے وہ اساطیر ہوں یا تاریخ، داستان ہو یا ناول، فلم ہو یا اسٹیج۔ عورت کا کردار ہر صورت میں ایک علامت بن کر ابھرتا ہے۔ وہ کبھی رانی، شہزادی، پری، دیوی، کنیز، جادوگرنی یا نائکہ کے روپ میں جلوہ گر ہوتی ہے، تو کبھی منفی کرداروں میں بھی اپنی ہیبت رکھتی

Read more

آب بیتی – انگریز راج کے بعض منصوبے اور تنازعات

وطن عزیز میں آج کل نئی نہروں کے حوالہ سے بہت زیادہ بحث و تکرار جاری ہے جو کہ صوبائی عصبیت، انتظامی مصلحت اور عوامی ناعاقبت اندیشی کا شکار ہوتی جا رہی جس کے اثرات دیر پا ہوں گے۔ آج کی آب بیتی میں درپیش صورتحال کو تاریخ کے تناظر میں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں جہلم کینال (بعد ازاں ؛لوئر جہلم کینال ) کی منصوبہ بندی 1888 سے 1898 تک کی گئی اور عملی طور پر 1904 میں نہر

Read more

سفرِ نیم روز کی روداد

گزشتہ عیدوں کی نسبت اس سال کی عید الفطر بے چینی اور اداسی میں گزری۔ ویسے بھی پردیس میں رہنے والوں کی کیسی عید۔ پردیسیوں کو ہر خوشی کے موقعے پر عزیز و اقربا، کی یادیں بے چین کرتی ہیں۔ ہر چند دیار غیر میں یہی کوشش ہوتی ہے کہ دوست، احباب اور میسر رشتہ داروں کے ساتھ عید کے ایام مل جل کر گزار لیے جائیں۔ اس دفعہ نسبتاً کچھ زیادہ ہی بے چینی کی کیفیت طاری تھی۔ بہرحال

Read more

پاکستان کا والٹیئر۔ ارشد محمود

پاکستان میں روشن خیالی اور عقلیت پسندی میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ارشد محمود ایک جانا پہچانا نام ہے۔ ان سے میری پہلی ملاقات کوئی پندرہ برس قبل ہمارے مشترکہ دوست وسیم الطاف کے گھر پر ہوئی جو سول سروس میں میرے بیچ میٹ تھے۔ ان دنوں میں ایف بی آر سے رخصت لے کر برطانیہ کی وارک یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کر رہا تھا۔ جب ارشد صاحب کا برطانیہ آنے کا پلان بنا تو میری خصوصی فرمائش

Read more

عورت اور مرد کا فرق: فطرت یا سماجی تشکیل؟

جدید دنیا میں جہاں عورت کسی بھی حوالے سے مرد سے کم نہیں ہے اور وہ زندگی کے ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہے وہیں پدر شاہی معاشروں میں ابھی بھی عورت کے بارے میں یہ تصور پایا جاتا ہے کہ وہ اپنی فطری ساخت کے باعث مرد سے کم تر ہے تو اس لیے اس کو وہی کام سر انجام دینے چاہئیں جن کی اجازت اس کی جسمانی ساخت اسے دیتی ہے۔ جیسا کہ

Read more

یونیورسٹی کا خفیہ نصاب: کینٹین میں بیٹھ کر ڈگری کیسے حاصل کی جائے؟ (2)

اگر آپ کا تعلق کسی راجہ مہاراجہ کے خاندان سے ہونے کی وجہ سے احسان لینا طبیعت میں ہی نہیں ہے تو اس بیماری کا بھی یونیورسٹی میں مکمل طور پر خیال رکھا جاتا ہے اور وہ یہ کہ اوپر والا طریقہ کار، یعنی پہلے تو خالص ”خدمت“ سے کام چلائے اور اگر یہ نہ چلے جو کہ عین ممکن ہے کیوں کہ یہاں پر کچھ ایسے لوگ بھی پائے جاتے ہیں جو اسلام کے اس اعلیٰ اصول کی قدر

Read more

(11) خواب، محبت اور زندگی 

ابی پان کھانے کے عادی تھے۔ ہر صبح دکان کی طرف جاتے ہوئے، وہ راستے میں فٹ پاتھ پر چھابڑی لگائے بیٹھی ایک بڑھیا سے پان بنوایا کرتے تھے۔ میں جس روز بھی ابی کے ساتھ جاتی، وہ بوڑھی عورت مجھے دیکھتے ہی پان کی ایک گلوری بنا کر میری طرف بڑھا دیتی تھی اور میں اسے اس کا محبت بھرا تحفہ سمجھ کر خوشی خوشی کھا لیا کرتی تھی۔ بہت عرصہ بعد مجھے پتہ چلا کہ وہ اس گلوری

Read more

جمنا کی کہانی

  میں جمنا! چند لمحے قبل مجھے دروازہ کی گھنٹی کی آواز آئی تھی اور میں منتظر تھی کہ کوئی بتائے کون آیا ہے؟ میں جمنا کی آواز پر میں نے اخبار پڑھتے، پڑھتے گردن موڑ کے دیکھا، ایک انتہائی گھسے اور دھندلائے ہوئے پھولوں کا گھاگرا بلاؤز پہنے، سر پر سلیقے سے سوراخوں بھرا دوپٹہ جمائے، کھڑے نقوش، ہلکے براؤن رنگ کی آنکھیں، ناک میں موٹی سی لونگ، ساٹھ کی دہائی سے کچھ اوپر جاتی عمر، دونوں ہاتھ جوڑے

Read more

دس اپریل اور حسنِ اتفاق

دو دن قبل 10 اپریل کی تاریخ گزری ہے۔ 10 اپریل کی تاریخ دنیا بھر میں بہت سے واقعات کے اعتبار سے اہم ہے۔ آئیے اِن واقعات کا مختصر مطالعہ کرتے ہیں جو دلچسپی سے بھرپور ہیں۔ کیلنڈر کا 100 واں دن دس اپریل کہلاتا ہے جس کے بعد سال میں 265 دن رہ جاتے ہیں۔ اپریل کی دس تاریخ نیوکلیئر ٹیسٹ کے حوالے سے نمایاں مقام حاصل کرچکی ہے۔ یہ محض اتفاق تھا یا کوئی اور وجہ کہ سوویت

Read more

ڈاکٹر بلند اقبال کی ادبی جرات رندانہ کو داد

افسانچہ۔ نئی محبتیں اور جب شادی کو بیس سال گزر گئے تو ایک رات عبدالجبار کو بستر پر آنکھ بند کرتے ہی خیال آیا، اف یار پھر وہی عورت؟ کیوں نہیں اس بار کوئی اور؟ آہ، کچھ تو منہ کا مزا بدلے، کم از کم ایک بار ہی سہی؟ یہ سوچتے ہی عبدالجبار کے خیالوں میں ایک کے بعد ایک دلربا خوش شکل حسیناؤں اور پرکشش جسموں کی یلغار ہونے لگیں، کیوں نہیں وہ والی حسینہ جو آفس میں کچھ

Read more

وزیراعظم کے دربار میں بیٹھے ”نورتن“

بزدلی کے طعنے میری ڈھیٹ ہڈی کو اب اشتعال نہیں دلاتے۔ اپنے خیالات سرکار کی اجازت سے شائع ہونے والے اخبار میں چھپنے کے قابل بنانے کے لئے لکھنے والے کے لئے احتیاط لازمی ہے۔ خلوص سے اپنائی احتیاط بتدریج آپ کو بہت کچھ کہہ دینے کا ہنر سکھا دیتی ہے۔ عمر تمام یہ ہنر سیکھنے کی نذر کردی۔ ہنر پر کامل گرفت مگر نصیب نہ ہوئی۔ اسی باعث صحافتی عمر کا چوتھائی حصہ بے روزگاری کی اذیت میں گزار

Read more

قاقلشت کی تباہی میں ہمارا کردار

ایک زمانہ وہ تھا جب قاقلشت سے گزرتے ہوئے آپ قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ مقامی روایات کا نظارہ بھی کرتے تھے۔ مقامی لوگ بھیڑ بکریاں چرانے کے لئے آتے تھے۔ اس طرح آپ کو قدرت کے نظاروں کے ساتھ مقامی روایات کو بھی قریب سے دیکھنے کا موقع ملتا تھا۔ لوگ پیادہ چل کر پکنک منا رہے ہوتے تھے۔ اس تنگ زمانے میں بھی لوگ کھانے سے زیادہ سیر و تفریح کا لطف اٹھا رہے

Read more

ممی کی ڈائری: ممی اور بچوں پر کنٹرول

فاطمہ کی طبیعت کئی دن سے خراب چل رہی تھی۔ ممی کی ذمہ داریاں بڑھ گئی تھیں۔ لگے ہاتھوں آمنہ اور محمد بھی آگے پیچھے بیمار پڑ گئے۔ موسم بدلنا رنگ لا رہا تھا۔ ایک وائرس گھر میں آتا اور باری باری سب کے سب بیمار پڑتے چلے جاتے۔ اب صورتحال یہ تھی کہ صبح شام دیگچے بھر بھر پانی ابل رہا تھا اسٹیم کے لئے۔ تینوں بچوں کی باری باری شفٹ لگ رہی تھی مگ بھر بھر گرین ٹی

Read more

یادوں کی پٹاری سے ایک پچاس سالہ پرانا خط

ہاجرہ اور میں دونوں ہم جماعت، ہم ذوق، ہم مذاق دوست تھے اور ہیں۔ فرنٹیئرکالج کے نیو ہاسٹل میں ہمارے کمرے آمنے سامنے تھے لیکن سارا وقت ہم ایک دوسرے کے کمروں میں رہتے، صبح اکٹھے نکلتے، اکٹھے واپس آتے۔ ہاجرہ چیف پراکٹر تھی اور میں مجلس اردو کی صدر۔ اردو کی اولین افسانہ نگار اور تحریک پاکستان کی مجاہدہ فہمیدہ اختر اردو اختیاری کی جماعت میں ہماری پسندیدہ استانی تھیں، اور دوسری طرف وہ مجھے اور ہاجرہ کو یکساں

Read more

گلگت بلتستان میں بے چینی اور اضطراب کا ذمہ دار کون؟

گلگت بلتستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے خالصہ سرکار کا مسئلہ حل نہیں ہو پایا تھا کہ اسی اثنا میں گلگت بلتستان کے داخلی دروازے ڈسٹرکٹ دیامر میں گزشتہ کئی مہینوں سے دیامر بھاشا ڈیم متاثرین نے احتجاج شروع کیا جو کہ تاحال جاری ہے اسی دوران معدنیات کے حوالے سے گزشتہ دنوں وزیر اعظم پاکستان کے بیان کے بعد پورے گلگت بلتستان میں ایک اضطرابی صورتحال جنم لے چکی ہے جبکہ وکلا ہڑتال کے باعث انصاف کے دروازے بھی

Read more

نارسائی

سب سے پہلے ڈاکٹر صاحب اور روبینہ دونوں کو مبارکباد ڈاکٹر صاحب جنہوں نے اتنی اچھی تقریب کا اہتمام کیا اور روبینہ جنہوں نے محنت اور عرق ریزی سے اتنی اچھی کتاب تحریر کی۔ لیکن میں اس کے علاوہ بھی ان کی شکر گزار ہوں۔ ڈاکٹر صاحب کی رہنمائی صبر تحمل اور کتابوں کے لیے شکریہ اور روبینہ کا اس تقریب میں شرکت اور ناول کا رویو لکھنے کی دعوت دینے کے لیے تو شکریہ ہے ہی لیکن ان سے

Read more

ہائی سکول میں داخلہ

چھٹی جماعت میں ایک تو انگریزی کا نیا مضمون شروع ہوا تھا اور دوسرا عربی، فارسی اور ڈرائنگ تینوں مضامین میں سے ایک رکھنا تھا۔ میں نے ایک اچھا مسلمان ہونے کی حیثیت سے عربی زبان سیکھنے کو باقی دونوں مضامین پر ترجیح دی۔ ہمارے کلاس انچارج خوشی محمد صاحب پریاں والے تھے۔ پریاں والا اُن کے گاؤں کا نام تھا۔ جہاں وہ رہائش پذیر تھے۔ وہ ہمیں ریاضی اور اُردو کے مضامین پڑھایا کرتے تھے۔ انتہائی محنتی اور سنجیدہ

Read more

پروفیسر پری شان خٹک اور ڈاکٹر اسرار احمد

2009 اور 2010 کے ماہ اپریل میں پاکستان کی دو نامور ہستیاں اس دار فانی سے کوچ کر گئیں تھیں۔ ایک ماہر تعلیم اور ماہر اقبالیات پروفیسر پری شان خٹک اور دوسرے ڈاکٹر اسرار احمد جو ایک ماہر مبلغ اسلام اور مفسر قرآن تھے۔ ان دونوں شخصیات کی حیات و خدمات کا تذکرہ مندرجہ ذیل ہے۔ پروفیسر پری شان خٹک۔ 1932۔ 2009 پاکستان کے نامور سپوت اور فرزند، ماہر تعلیم، محقق، ادیب، دانشور، شاعر، اقبالیت کے ماہر، جامعات اور مقتدر

Read more

مسافر پر چالان

گاڑی کی پچھلی سیٹ پر خیالوں میں گم بیٹھا تھا، اور جیسے ہی ہم جوزے ریلواز شاہراہ سے ٹرین اسٹیشن کی طرف مڑے تو ناکے پر موجود پولیس والوں نے گاڑی روکی اور میری طرف رخ کیا۔ پولیس نے فوراً میرے کاغذات چیک کیے اور چہرے پر بے تکلفی کی ایک مسکراہٹ چھپائے ہوئے، مجھے 120 یورو کا چالان تھما دیا۔ میں سمجھتا تھا کہ یہاں بھی پاکستان کی طرح گاڑی کے ڈرائیور پر ہی جرمانہ عائد ہوتا ہے، مگر

Read more

کولھو کے بیل۔

چھوٹی بیٹی انتہائی انہماک کے ساتھ موبائل فون کی اسکرین پر نظریں گاڑے ہوئے تھی، اسکرولنگ کے دوران اس کی نظر ایک منظر پر ٹک گئی، پرانے وقتوں کی کچھ ایسی یادیں یا چیزیں دکھائی جا رہی تھیں جس سے آج کی نوجوان نسل بالکل ہی نابلد ہے۔ مثلاً لالٹین جو مٹی کے تیل سے روشن ہوتی تھی، سادہ اور کھلے ڈھلے سے گھر اور ہوادار صحن جس میں چارپائیاں بچھی ہوئی ہوتی تھیں اور شام کی تاریکی میں سب

Read more

کتب خانہ جوہر

مولانا محمد علی جوہر کی نسبت سے اس خوبصورت کتب خانہ کا نام ہمایوں خان نے کتب خانہ جوہر رکھا۔ چارسدہ روڈ، پشاور میں اپنے گھر میں یہ گوشۂ علم و ادب اپنی تمام تر رنگینیوں کے ساتھ ہر خاص و عام کے شوق مطالعہ کے لیے ہر وقت کھلا رہتا ہے۔ کتابیں جمع کرنے کا شوق اکثر لوگوں کو ہوتا ہے اور یہ شوق صدیوں پرانا ہے لیکن کتابوں کے ساتھ ساتھ ان کو نظم و ترتیب کے ساتھ

Read more

بخار، اس کی وجوہات، گھر پر علاج اور احتیاط

بخار ان چند بیماریوں اور علامات میں ایک علامت ہے جس کے علاج کے لئے تقریباً ہر شخص کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی ڈاکٹر یا معالج سے رجوع ضرور کرتا ہے۔ میری اپنی ایک تحقیق کے مطابق ڈاکٹروں کے پاس آنے والے مریضوں میں ایک تہائی تعداد صرف بخار کے مریضوں کی ہوتی ہے۔ بخار بذات خود کو ‏‏ئی بیماری نہیں ہے بلکہ بہت سی بیماریوں کی علامت ہے۔ جو معمولی نوعیت کی بھی ہو سکتی ہیں اور سنگین

Read more

انڈس کوئین: تاریخ سے ورثے تک کا سفر

انڈس کوئین، جو کبھی ریاست بہاولپور کی بحری تاریخ کا ایک گوہر نایاب تھی، اپنے ساتھ ایک ایسی کہانی لے کر چلتی ہے جو خود اُن دریاؤں کی طرح طوفانی اور دیرپا ہے جن پر یہ کبھی رواں دواں تھی۔ برطانیہ کا یہ جنگی بہری جہاز جس نے سترویں صدی کے اوائل میں جنم لیا۔ اٹھارہویں صدی میں اس پرانے جہاز کو جب برطانوی حکومت نے بیچنے کا ارادہ کیا تو نواب آف بہاولپور نے اسے خریدا۔ اے اپنی سفری

Read more

شادی کاروبار سے دھندے تک

ابھی چند دن قبل ہی کی تو بات ہے ایک پوسٹ فیس بک پہ شیئر کی، جس میں ایک خفگی سی تھی کہ بھئی شادی شدہ عورت جب دوبارہ شادی کرتی ہے تو اس کے نخرے بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ اسے ڈر ہوتا ہے یہ بندا بھی ہاتھ سے نکل نہ جائے حالانکہ پنجابی کہاوت ہے، واقعہ پنجاب کا ہے تو یہاں یہ کہاوت جچتی ہے ”مرد سرانے دا سپ اے“ (مرد سرہانے کا سانپ ہوتا ہے ) گویا مرد

Read more

تذکرہ قمرالزمان کائرہ کی سجائی شادی کی تقریب کا

اتوار کی سہ پہر پیپلز پارٹی کے متحرک رہ نما اور سابق وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ صاحب نے اپنے بچوں کی شادی کے حوالے سے اپنے آبائی شہر لالہ موسیٰ میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کر رکھا تھا۔ دوست نواز اور پرخلوص محبت بانٹنے کے عادی کائرہ صاحب کے بے شمار چاہنے والے اس تقریب میں موجود تھے۔ میں بھی دوستوں کی مہربانی سے بہت سہل انداز میں وہاں پہنچ گیا۔ اسلام آباد سے لاہور کی جانب سفر

Read more

آدم و حوا: کشش اور اظہار

کائنات کے وسیع کینوس پر وجود کے رنگوں میں سے ایک اہم رنگ کشش کا ہے، جو دو روحوں اور جسموں کو ایک دوسرے کی جانب کھینچتی ہے۔ یہ کشش، خاص طور پر مرد اور عورت کے مابین، زندگی کے تسلسل، محبت کی نمو، اور انسانی تہذیب کے ارتقاء کی بنیاد بنتی ہے۔ صدیوں سے شاعر، ادیب، فلسفی، اور سائنسدان اس جذبے کی نوعیت، اس کے اظہار، اور مرد و زن کے رویوں کو سمجھنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔

Read more

آہ بشارت اللہ کھوکھر۔ ایک فرد اور ایک ادارہ!

عام طور پر ان لوگوں کی اموات یا برسیوں کے مرثیے لکھے جاتے ہیں جنہیں مشہور شخصیات کے طور پر جانا یا سمجھا جاتا ہے۔ لیکن کونے کے آس پاس بہت سے گمنام ہیرو موجود ہوتے ہیں۔ وہ ہماری زندگیوں کو بہت سے طریقوں سے اور بہت ساری زندگیوں کو کچھ طریقوں سے متاثر کرتے ہیں۔ وہ کمیونٹی، ساتھیوں، دوستوں، قبیلوں اور ذاتوں اور گوتوں کے سامنے ایک ماڈل ہوتے ہیں۔ بشارت اللہ کھوکھر بھی ایسا ہی ایک کردار ہے۔

Read more

افسانہ: زہریلا تریاق

آج کالج کا پہلا دن تھا اور وہ بس اسٹاپ پر ایک لفنگے کو کھری کھری سنا کر خاموش ہوئی تھی۔ پھر بس میں سوار ہوتے ہی کنڈکٹر سے کرایے کے پیسوں پر بحث کر رہی تھی۔ اس کی آواز بس میں گونج رہی تھی، تیز، بے خوف۔ چند لمحوں بعد ، وہ ہنسی، سر جھٹک کر میرے برابر آ کر بیٹھ گئی۔ اس کی خود اعتمادی مرعوب کر دینے والی تھی۔ ”کچھ لوگ قاعدے قانون کو بہت زیادہ سنجیدگی

Read more

زراعت کے ساتھ کھلواڑ

پنجاب کے دیہی منظرنامے میں کسان کا پسینہ صدیوں سے اس دھرتی کی زرخیزی کا ضامن رہا ہے۔ ہر موسم، ہر طوفان، ہر گرمی اور سردی کے باوجود وہ اپنی زمین سے وفادار رہتا ہے۔ اس کی وفاداری صرف زمین سے نہیں، ایک پورے معاشی نظام سے ہے جس کا انحصار اسی پر ہے۔ گندم کے سنہری خوشے جب لہلہاتے ہیں تو وہ صرف روٹی کے دانے نہیں ہوتے، وہ ایک خاندان کی امید، ایک ماں کی دعا، ایک باپ

Read more

سائنس دان بھی، فن کار بھی : ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی کی جہتیں

سائنس، فلسفہ، ادب اور فنونِ لطیفہ میں بیک وقت مہارت رکھنا صرف غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل افراد کا امتیازی وصف ہوتا ہے۔ یہ انسانی فطرت، ذہنی ساخت، رجحانات اور مزاج کی وہ ہم آہنگی ہے جو کسی فرد کو بیک وقت مختلف علوم و فنون پر عبور عطا کرتی ہے۔ اگر اس پر مختلف زبانوں کا ادراک بھی شامل ہو جائے تو وہ شخص نہ صرف ایک انفرادی شناخت قائم کرتا ہے بلکہ علمی افق پر اپنے ان مٹ

Read more

کیا بھوک کے بت، ابراہیم علیہ السلام کے کعبے کے بتوں سے بھی بڑے ہیں؟

بھائی صاحب آپ دس قدم کی دوری پر آئے ہوتے ہیں۔ ہماری طرف لوگ ویسے ہی کم ہوتے ہیں۔ گاڑی بھیجتے ہیں لیکن آپ کبھی آتے ہی نہیں۔ مجلس اور درس میں آ جایا کریں۔ کیا آیا کروں؟ اتنے سال بعد آیا ہوں لیکن تم لوگوں کا تبرک چنے والوں چاولوں سے آگے نہیں بڑھتا۔ ہماری طرف تو اب غریب سے غریب بھی چکن پلاؤ اور بریانی سے کم بات نہیں کرتا۔ اور خود میں تو روسٹ بانٹتا ہوں۔ اوپر

Read more

پاکستان اور جمہوریت

کسی جمہوری معاشرے میں سیاسی جماعتیں جمہوری نظام کے استحکام کا باعث ہوتی ہیں جن جمہوری معاشروں میں سیاسی جماعتیں کمزور ہو جائیں وہاں جمہوریت جڑیں نہیں پکڑ سکتی ہوا کے ہلکے جھونکے سے جمہوریت کا پودا جڑ سے اکھڑ کر زمین بوس ہو جاتا ہے اسی طرح جن ممالک میں جمہوریت جڑیں مضبوط بنا لیتی ہے وہاں آندھی یا طوفان بھی جمہوریت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ بد قسمتی سے پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے

Read more

کینٹین میں بیٹھ کر یونیورسٹی ڈگری کیسے حاصل کی جائے؟ تجربہ کاروں کی زبانی

ہم بدلے، وقت بدلا، ڈگری بدلی اسکول سے کالج اور کالج سے یونیورسٹی تک پہنچ گئے مگر اس سب میں نہیں بدلا تو وہ ہے ہمارے تعلیمی ماحول کی آب و ہوا۔ تبدیلی غیر آرام دہ چیز ہوتی ہے، لیکن خدا بھلا کرے ہمارے تعلیمی نظام کا، جو اس قدر مہربان ہے کہ طلبہ کو کسی قسم کی غیر آرام دہ صورتحال میں ڈالنے سے مکمل پرہیز برتتا ہے۔ اسکول نے ہمیں جو کچھ کھانے کو دیا، وہی کچھ کالج

Read more