قبل از وقت بچے کی پیدائش : ویجائنا بیمار ہے
بچے کی تھیلی ساتویں مہینے میں پھٹ گئی! بچہ آٹھویں مہینے میں پیدا ہونے کے بعد دو دن بعد چل بسا! ساڑھے چھ مہینے کا بچہ ہے اور بچے دانی کا منہ کھل گیا ہے، کیا کریں؟ بتیس ہفتے کا بچہ پیدا ہوا مگر بچ نہ سکا! ایسے بہت سے سوالات اکثر ہم سے پوچھے جاتے ہیں۔ تشویش کے ساتھ ساتھ وجہ جاننے پر بھی اصرار ہوتا ہے۔ اگرچہ زیادہ تر لوگ ڈاکٹر کے زیر علاج ہوتے ہیں مگر کسی
Read more











































































