آیا میلا قلندر لعل، چلو سیہون چلیے
حضرت عثمان مروندی المعروف لعل شہباز قلندر سہوانی (c۔ 1177۔ 1274 ) ، سلطان الا اولیاء، مرشد کامل، صوفی، فلسفی، عالم، قلندر، اور نامور شاعر۔ کا سالانہ میلا سیہون شریف سندھ میں منایا جاتا ہے، اس سال بھی لاکھوں کی تعداد میں لوگ آئے ہوئے ہیں۔ میلے کی مناسبت سے حضرت لعل شہباز کی زندگی کا احوال۔ آپ سید ابراہیم کبیر الدین بن سید شمس الدین کے گھر 573 ہجری / 1177 یا 538 ہجری / 1144 عیسوی میں افغانستان
Read more

















































































