”جیوندیاں مردیاں آساں“ ( فاضل دوست صغیر تبسم کی پنجابی شاعری کا طائرانہ جائزہ)

تخلیق عرش بریں کا انمول تحفہ ہے۔ اس کی قدر و قیمت کا اندازہ بھی انہی لوگوں کا ہوتا ہے جو اس فن سے وابستہ ہیں۔ ایک قلم کار اپنے جذبات، احساسات، تصورات اور نظریات کو روز اول سے تاحال قلم بند کرتا آیا ہے اور جب تک دنیا قائم و دائم ہے ادب کے پجاری دیا جلاتے رہیں گے۔ تاکہ آنے والی نسلیں اپنے آبا و اجداد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے اندر تحقیق و جستجو کا

Read more

آخری سواریاں۔ ایک مطالعہ

سید محمد اشرف اردو کے ممتاز افسانہ نگار اور ناول نگار ہیں۔ ان کے دو افسانوی مجموعے ڈار سے بچھڑے (1994) اور باد صبا کا انتظار (2002) جب کہ دو ناول نمبردار کا نیلا (1999) اور آخری سواریاں (2016) شائع ہوچکے ہیں۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے سید محمد اشرف کے افسانوں کے متعلق قرۃ العین حیدر نے ان الفاظ میں تبصرہ کیا تھا کہ جب بھی اس نئی دنیا کی پنج تنتر لکھی جائے گی، سید محمد اشرف کی

Read more

نفسیات کی رصدگاہ سے: ذہنی صحت سب کے لئے ( 3 )

کیا آپ جانتے ہیں کہ حسد ایک ذہنی بیماری ہے؟ حسد ایک سہ حرفی لفظ ہے۔ جس سے ہر کوئی واقف ہے۔ عام طور پر حسد کو دل کی بیماری کہا جاتا ہے۔ مذہب اور مقدس کتابوں میں بھی اس کا ذکر ملتا ہے اس کو شر اور آگ سے تعبیر کیا گیا ہے اور شیطانی حملہ یا ناپاک خصائل قرار دیا گیا ہے اور ہر مقدس کتاب میں اس سے پناہ مانگی گئی ہے۔ عام طور پر ہم اسے

Read more

علماء اہل حدیث اور برطانوی حکومت کے خلاف اعلان جہاد

با ادب با ملاحظہ ہوشیار شہنشاہ ہند تشریف لاتے ہیں۔ مغل بادشاہوں کے قلعوں میں یہ صدا اکبر جہانگیر شاہجہاں اور اورنگ زیب کے دور میں تو بلند کی جاتی تھی لیکن اسی طمطراق اور اہتمام سے لال قلعہ میں بہادر شاہ ظفر کے دور میں بھی بلند کی جاتی تھی۔ ارد گرد موجود چند تنخواہ دار ملازم جھک جھک کر سلام بھی کرتے تھے۔ اور بادشاہ سلامت بڑی بے فکری سے پر وقار انداز میں چلتے ہوئے دیوان عام

Read more

بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کی مسلم نوجوان سے شادی جو کسی فلمی کہانی سے کم نہیں

سوارا بھاسکر ہندی سنیما کی مشہور اداکارہ ہیں۔ سنیما کی کہانی ان کے لیے نئی نہیں تاہم شریک حیات کی تلاش کے لیے ان کا سفر کسی فلمی کہانی سے زیادہ مختلف نہیں نظر آتا۔

Read more

امجد اسلام امجد، ضیاء محی الدین : پاکستان قیمتی اثاثے سے محروم ہو گیا

سال 2023 اپنے آغاز میں ہی پاکستان کے ادب کے لیے بھاری ثابت ہو رہا ہے۔ ابھی ہم امجد اسلام امجد کی جدائی کے صدمہ سے سنبھل نہ پائے تھے کہ آسمان شعر و ادب کے درخشاں ستارے اپنی آواز اور لب و لہجے کے لیے منفرد شہرت کے حامل جادو گر اینکر اور مصنف ضیا محی الدین 92 برس کی عمر میں وفات پا گئے انا للہ وانا الیہ راجعون۔ لاہور میں 1944 کو جنم لینے والے امجد اسلام

Read more

حیرت بھری آنکھ میں چین

کتابیں پڑھنے کی چاٹ تو بہت بچپن ہی سے تھی۔ 80 کی دہائی کے اوائل میں سلمیٰ اعوان کا یہ میرا بلتستان اور میرا گلگت و ہنزہ پڑھا۔ دل میں انگڑائیاں اٹھتی رہیں کہ اڑ کر ہنزہ وادی چلی جاؤں۔ ایک دن کسی دکان سے ”تنہا“ خرید لائی بس اسے پڑھتے ہوئے خواہش پیدا ہوئی کہ رائٹر سے ملنا ہے۔ اس تمنا کو پورے ہونے میں بھی دس سال لگے۔ برسوں بعد دوبارہ ”تنہا“ پڑھنا شروع کیا تو اندر کے

Read more

عظیم اور عالمگیر ادب!

ادب قوم کا زیور ہوا کرتا ہے۔ ادب ’اور اسلامی ادب کے متعلق تصنیف ”عہد نبوی ﷺ“ میں ڈاکٹر عبدالحمید اطہر ندوی یوں رقم طراز ہیں :جو شخص اپنے احساسات کو بہترین قالب میں ڈھالنے میں کامیاب ہو جاتا ہے‘ عبارت عمدہ ’مربوط اور اس کے احساسات کی عکاس اور الفاظ سہل و آسان‘ پڑھنے والے کو سمجھ میں آنے والی ہوتی ہے۔ اور پیرایہ بیان خوبصورت ہوتا ہے ’اور اس عبارت میں دوسروں کا متاثر کرنے کی صلاحیت ہوتی

Read more

مغل سلطنت کی طاقتور خواتین جن کو غیر معمولی اختیارات حاصل تھے

مغل دور میں، خاتون اوّل عام طور پر شہنشاہ کی والدہ ہوتی تھیں نہ کہ ان کی ملکہ، سوائے نور جہاں اور ممتاز محل کے۔ والدہ کی موت کے بعد ہی ملکہ ان کی جگہ لیتیں۔ بابر سے لے کر تمام مغل بادشاہوں نے اپنی ماؤں کا بہت احترام کیا۔

Read more

ٹوکیو کی دہلیز پر (5)

ٹوکیو جاپان کا دل اور اہم ترین شہر ہے۔ یہ پریوں کا دیس بھی کہلاتا ہے اور شہر دلفریب بھی۔ جس کی ہر چیز خوبصورت اور ہر ادا دلفریب ہے۔ جدید قدیم کا سنگم اور تضادات سے بھر پور ہے۔ بظاہر تضادات لیکن دونوں ایک دوسرے میں سمائے ہوئے۔ بیک وقت نیا اور پرانا اور اسی میں اس کی خوبصورتی ہے۔ ایک جانب سکائی سکر پر دوسری جانب لکڑی کا بنا ہوا قدیم مکان ایک جانب بڑے بڑے ڈیپارٹمنٹ سٹور

Read more

آخر بھید پا لیا

میں اپنے ایک نظریاتی دوست انور بیگ کی دعوت پر پہلی بار امریکہ گیا تھا۔ وہ ان دنوں امریکہ میں ’پاکستان اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن‘ کے صدر تھے۔ میں بھٹو صاحب کی دو سالہ قید سے رہا ہوا، تو انہوں نے نیویارک سے بہت لمبا فون کیا۔ آمریت کے خلاف بھرپور مزاحمت پر خراج تحسین پیش کیا اور امریکہ آنے کی دعوت دی کہ یہاں آپ کے قدردان بڑی تعداد میں ہیں۔ اس وقت جنرل ضیاء الحق کا مارشل لا نافذ

Read more

اجمل خٹک ایک باغی اور انقلابی شاعر

  سات فروری کو اجمل خٹک کی تیرہویں برسی گزری ہے۔ میں نے اجمل خٹک پر سال دو ہزار سولہ میں پشتو میں ایک کتاب لکھی تھی جس کا ٹائٹل تھا۔ اجمل خٹک ایک باغی اور انقلابی شاعر۔ اس کتاب میں اجمل خٹک کی سیاست سے بھری ہوئی زندگی کے ساتھ ساتھ ان کی ادبی زیست اور ادبی کاوش پر مضامین کی صورت سیر حاصل گفتگو موجود ہے۔ ان مضامین کی فہرست میں اجمل خٹک جنھیں بھلایا نہ جا سکے،

Read more

غالب اور بادہ شبانہ کی سرمستیاں

کچھ غالبؔ شناس ڈاکٹر حضرات کا کہنا ہے کہ مرزا غالبؔ اگر شراب کے اس قدر رسیا نہ ہوتے تو بہت ممکن تھا کہ وہ چند سال اور زندہ رہتے۔ دوسری طرف محبان غالبؔ اس رائے کا اظہار کرتے ہیں کہ استاد اگر ’دختر رز‘ کو منہ نہ لگاتے تو شاید ایسی لازوال شاعری کبھی نہ کر پاتے۔ اور ایسی صورت میں وہ چند سال اور تو کیا بھلے سو سال بھی زندہ رہتے تو ہمارے کس کام کے تھے۔

Read more

میں بھناں دلی دے کنگرے

انسانی زندگی اور اس سے وابستہ جذبات، کائنات کا وسیع ترین موضوع ہیں۔ اگر مجھ سے پوچھا جائے مطالعے کے حوالے سے میرا پسندیدہ ترین موضوع کون سا ہے تو میں برملا کہہ دوں گا کہ انسانی جذبہ حریت اور ظلم کے خلاف بغاوت کی لازوال داستانیں میرے پسندیدہ ترین موضوعات ہیں۔ خدا کی جملہ مخلوقات میں یہ طاقت صرف انسان کے پاس ہے کہ وہ اپنے ماحول کے رحم و کرم پر نہیں رہتا۔ حالات اگر اس کے مزاج

Read more

ثمینہ سید کی کتاب: کہانی سفر میں ہے

گزشتہ اکتوبر کی ایک شام اکیڈمی ادبیات لاہور میں میرے سفرنامہ۔ ”ملکوں ملکوں دیکھا چاند“ کی تقریب رونمائی میں متعدد ادبی شخصیات نے اظہار خیال کیا جس میں محترمہ سلمیٰ اعوان، حسین شیرازی، ڈاکٹر نجیب جمال، پروفیسر علی محمد خان، پروفیسر غفور قاسم، ڈاکٹر اشفاق ورک، ڈاکٹر محمد کامران، گل نوخیز اختر اور ثمینہ سید شامل تھیں۔ اس موقع پر ثمینہ سید نے مجھے اپنے افسانوں کا مجموعہ ”کہانی سفر میں ہے“ عنایت کیا جسے اب چند ماہ بعد پڑھنے

Read more

پاپولر ادیب، شاعر، فنکار کی مجبوریاں اور عقابی آنکھ

نارسائی، گمنامی، فقر، دھتکار، پھٹکار قدرت کی طرف سے ایک تحفہ ہے، جسے پورے دل سے قبول کر لیں تو اپنی ذات پر اعتماد بڑھ جاتا ہے۔ پھر آپ کسی بزرگ فقرے باز کے چند پھکڑ جملے جو فوج اور حکومت کی طرف اچھالے گئے، اس کی پاپولر رہنے کی مجبوری سمجھ کر، سوزش دل کی طمانیت اور جن کا آپ کچھ نہیں بگاڑ سکتے ان پر ٹھٹھا اڑا کر بے جان بے ربط فقرے کو ہوا میں بکھیر دیتے

Read more

عدلیہ اور نیب کا شکریہ

انگریزی کا ایک محاورہ ہے Give the Devil his Due یعنی ابلیس کو اس کے حصے کی داد تو ملنی چاہئے، لہٰذا اگر نیب اور عدلیہ سے نادانستہ ہی سہی، کوئی نیکی سرزد ہو گئی ہے توہم پر سپاس گزاری لازم ہے۔اس ”نیکی“ کی تفصیل آگے عرض کرتا ہوں۔قصہ کچھ یوں ہے کہ جب ملک میں ہائی برڈ نظام کی بنیادیں مضبوط کی جا رہی تھیں تو سب ادارے یکسو تھے، ہدف یہ تھا کہ عمران خان کی مخالف ہر

Read more

آہ ! امجد اسلام امجد

دنیائے شعر و ادب کا درخشندہ ستارہ معروف شاعر، نقاد، ڈرامہ نویس، کالم نگار، استاد، امجد اسلام امجد کل رات اپنی زندگی کا سفر مکمل کرنے کے بعد ہمیشہ کے لیے ابدی نیند سو گئے۔ گویا اب علم و ادب کے میدان میں چاروں طرف مایوسی، اداسی، غمگینی اور خاموشی کا سماں ہیں۔ ان کے انتقال سے شعر و ادب کا میدان غمگینوں اور ادaسیوں میں ڈوب گیا ہے اور ہر طرف سناٹا ہی سناٹا چھایا ہے۔ ” چراغ بجھتے

Read more

سانحہ مشرقی پاکستان کا سبق

پاکستان کے قومی سانحات میں ایک بڑا سانحہ ”مشرقی پاکستان“ کا بھی ہے۔ اس سانحہ پر پاکستان کی علمی و فکری یا سیاسی حلقوں میں بہت کچھ لکھا اور بولا جاتا ہے۔ اس پر کئی حوالوں سے تحقیق بھی ہوئی اور کتابیں بھی لکھی گئی ہیں جو ان حالات و واقعات اور فیصلوں کا تجزیہ کرتا ہے کہ کیونکر سانحہ مشرقی پاکستان کا واقعہ رونما ہوا۔ اس پر حالیہ دنوں میں ایک شاندار کتاب معروف بزرگ صحافی، دانشور، ایڈیٹر، کالم

Read more

ضیا محی الدین صاحب کے انتقال پر ایک تعزیتی تحریر

ضیا صاحب ریڈیو اور تھیٹر کی دنیا کے بے تاج بادشاہ تھے۔ ان کی آواز کا اتار چڑھاؤ۔ لہجے کی شائستگی۔ روانی اور الفاظ کی ادائیگی کچھ ان ہی حصہ تھی۔ مرحوم نے مختلف افسانہ نگاروں اور مصنفین کے مضامین کچھ اس انداز سے پڑھے کہ ہر کردار سامنے چلتا پھرتا۔ محسوس ہوتا ہے۔ اسد محمد خان کی کہانی باسودے کی مریم۔ مئی دادا۔ مرزا فرحت اللہ بیگ کے مضامین۔ پطرس کے مضامین۔ محمد علی ردولی کے خطوط جو انہوں

Read more

ویلنٹائنز ڈے اور رومانیت

ہمارا مسئلہ ویلنٹائنز ڈے نہیں بلکہ اس رومانیت سے بیر ہے جو احساسات و جذبات کے اظہار کے لیے آزاد تخیل کے سیلاب میں بہتے ہوئے رسم و روایات سے بغاوت کرتی ہے۔ رومانیت سے ہماری عداوت کوئی نئی نہیں ہے۔ رومانیت تو نام ہے اک آزاد خوبصورت خیال کا، احساس کے میخانے میں مدہوش ہونے کا اور اک محبت بھرے جذبے کا جو انسانی جبلت ہے مگر نجانے کیوں اور کب ہم نے اپنے محبت بھرے جذبات کو فقط

Read more

فیض احمد فیض کے نام خط

فیض صاحب! میں آپ کی بہت قدر کرتا ہوں۔ ایک اس بنا پر کہ آپ اولڈ راوین ہیں اور دوسری وجہ یہ کہ آپ نے زندگی میں ”کچھ عشق کیا، کچھ کام کیا“ اور ادب والوں کو محنت کا درس دے گئے۔ آپ شاعر ہیں اور ادب میں آپ کا مقام بلند ہے، مگر اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ اپنی من مانی کرتے پھریں۔ آج 13 فروری ہے اور آج ہی کے دن آپ کا جنم ہوا

Read more

(آخری قسط ) بانو قدسیہ، اشفاق احمد اور سید فخرالدین بلے فیملی = داستان رفاقت‎‎

میری قامت سے ڈر نہ جائیں لوگ میں ہوں سورج، مجھے دیا لکھنا داستان گو : ظفر معین بلے جعفری ہر ماہ کی یکم تاریخ کو والد گرامی قبلہ سید فخرالدین بلے شاہ صاحب کی رہائش گاہ پر ادبی تنظیم قافلہ کا جو پڑاؤ ڈالا جاتا تھا وہ بہت یادگار اور شاندار ہوا کرتا تھا۔ احمد ندیم قاسمی، محترمہ الطاف فاطمہ، ڈاکٹر آغا سہیل، ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا، ڈاکٹر خورشید رضوی، ڈاکٹر سلیم اختر، امجد اسلام امجد، عطاء الحق قاسمی،

Read more

ضیا محی الدین: ایک عہد جو تمام ہوا

اس کا مفہوم آج تب سمجھ آیا جب ضیاء صاحب کی خبر سنی، عجب اداسی نے آن گھیرا جیسے بہار رت یک بیک خزاں میں بدل جائے۔ امجد صاحب گئے تو نظم گئی، محبت گئی، ایک ادیب گیا، مفکر گیا اور نظم سے پہلا رابطہ گیا۔ آہ ضیاء کیا گئے تحت الفظ یتیم ہو گیا۔ وہ طلسماتی لہجہ، وہ رعب، وہ شخصیت، وہ خوش اسلوبی، وہ خوش لباسی، وہ فن کی پرکاری، وہ آواز کا ردھم، وہ میر کا مرثیہ،

Read more

کیا آپ علم نفسیات اور علم روحانیات کے فرق کو جانتے ہیں؟

عمر فاروق کا ڈاکٹر خالد سہیل کو خط محترم خالد سہیل صاحب! آپ کی خدمت میں سلام پہنچے۔ امید ہے کہ آپ خیر و عافیت سے ہوں گے۔ یہ میرے لئے شرف کی بات ہے کہ میں آپ سے مخاطب ہو رہا ہوں۔ میں اس تحریر میں چند اہم ”سوالات“ جو آپ کی خدمت میں رکھنا چاہتا ہوں لیکن اس سے پہلے چند چیزیں آپ کے گوش و گزار کرنا چاہوں گا۔ میں خصوصی طور پر آپ کا شکر گزار

Read more

ضمیر فروش اردو پروفیسر، رشوت اور چور بازاری

اگر ہم آج اکیسویں صدی میں کہیں کہ اردو پر ہندوستان میں زوال خود اردو والوں بالخصوص ضمیر فروش پروفیسروں نے لایا تو کچھ غلط نہیں ہو گا۔ کیونکہ یہ اردو کے پروفیسر ہی ہیں جنہوں نے ٹولیاں بنا کر اور رشوت کھا کر یونیورسٹی اور کالجوں میں نالائقوں کو اپوائنٹ کیا اور یوں نالائقوں کی یہ ٹولی بڑھتی ہی جا رہی ہے اور اب کئی ٹولیاں وجود میں آ گئی ہیں۔ یونیورسٹی بورڈ اور مختلف ریاستوں کے PSC اور

Read more

ادب اور امن میں تعلق

چند روز و شب جو میں نے ادب اور امن میں تعلقات کو سمجھنے کے لئے وقف کیے اس کا نتیجہ اب میرے قلم کی نوک سے الفاظ کی شکل میں ڈھل کر آپ کے ذوق کی نذر ہوں گے۔ سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہو گا کہ ادب اور امن ہیں کیا چیز؟ تو پھر بسمہ اللہ! نظم اور نثر ادب کے لئے دل و دماغ کا کام کرتی ہیں یعنی کل ملا کر بات یہ ہوئی کہ

Read more

بچوں کی پرورش کے لیے پانچ بہترین ملک جہاں تعلیم اور ماحول سمیت کئی چیزیں مثالی ہیں

نقل مکانی کے خواہشمند افراد کے لیے ایسی فہرست مددگار ثابت ہوسکتی ہے جس میں دنیا کے سب سے پُرسکون ممالک کا ذکر ہو تاہم جب ساتھ بچے بھی ہوں تو محض اوسط تنخواہ اور معاشی استحکام کو مدنظر رکھنا کافی نہیں۔

Read more

ضیاء محی الدین تخلیقی ذہن کے باجود اظہار کے ذرائع نہ ڈھونڈ پائے

بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال ضیا محی الدین محض ”اداکار“نہیں تھے۔ اپنی صلاحیتوں کو انہوں نے کئی اطوار سے برتا۔ ان سب کو اخباری کالم میں سمیٹنا مجھ بے ہنر کے بس میں نہیں۔ پیر کی صبح اٹھتے ہی ان کے انتقال کی خبر ملی تو ذاتی حوالوں سے کئی باتیں یاد آگئیں۔ ان کے ذکرسے مگر دل گھبرا گیا۔ خوف لاحق ہوا کہ میں ان سے قربت کی شیخی بگھارتا محسوس ہوں گا۔ ان سے آخری ملاقات

Read more

مجھ کو ڈھونڈیں گے سدا اہل جفا میرے بعد

اللہ پوچھے اس دسمبر سے بھی کہ جب بھی بام و در پہ آیا کسی نہ کسی کے بچھڑنے کا دھڑکا سا لگ گیا۔ حر کے نقش قدم پہ چلنے والا آزاد مرد تو کچھ ہفتے ہوئے زیر زمیں آباد کسی طلسم نگری کا باسی ہوا، جا چکا ۔ مگر کسی گھر میں چند ہفتوں سے خالی ہوا بستر مسلسل نوحہ کناں ہے، روتا ہے، سر پٹختا ہے، کرلاتا ہے، بین کرتا ہے، بے سلوٹ چادروں کی ڈبڈباتی آنکھوں سے

Read more

ادب کی بلند صدا خاموش ہوگئی !

کچھ ایسی آوازیں ہوتیں ہیں جو کان سے نہیں دل سے ٹکراتی ہیں اور پھر اس کا رس روح میں گھل جاتا ہے۔ کچھ لہجے ایسے ہوتے ہیں جو سنے نہیں جاتے بلکہ محسوس کیے جاتے ہیں۔ ایک خوبصورت و نایاب آواز، کمال انداز بیاں، سحر انگیز لہجے کے مالک جناب ضیا محی الدین ہم سے بچھڑ گئے گویا ادب کا بڑا باب بند ہو گیا۔ ادب کی صدا، بلند صدا خاموش ہو گئی۔ گزشتہ چند سال ادب شناس اور

Read more

”جینا تو ہے“ ، ایک شاعر، ادیب اور آرٹسٹ کا قول

ارشد زمان کا تعلق ضلع مانسہرہ کے گاؤں بفہ سے ہے۔ ان کی عمر 43 سال ہے۔ وہ دو ہزار گیارہ سے ہزارہ یونیورسٹی میں ڈیس ایبل (سپیشل) پرسن کے کوٹہ پر درجہ چہارم پہ بھرتی ہوئے۔ ارشد زمان شاعر، ادیب اور آرٹسٹ ہیں۔ وہ بچپن میں پانچ سال کی عمر میں مسکولر ٹاسپی بیمار کی وجہ سے معذوری کا شکار ہوئے۔ ارشد زمان پانچ سال کے تھے جب ان کے والد کا انتقال ہوا۔ انہوں نے یتیم اور نادار

Read more

ہم دیکھیں گے

(گزشتہ کالم سے وابستہ) آپ نے فیض احمد فیض کی نظم ”ہم دیکھیں گے“ پڑھی ہوگی۔ ہو سکتا ہے کالج میں یا پھر جلسے میں نظم پڑھ کر سامعین کے لہو کو گرمایا بھی ہو لیکن افسوس شاعری کا یہ شاہ پارہ صرف لذت سماعت کے لیے کارآمد ہے، انقلاب کا پکوان تیار کرنے کے لیے شاعری کے علاوہ دیگر عوامل ضروری ہوتے ہیں۔ اسی کی دہائی میں ضیاالحق کے آمرانہ اقدامات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جب اقبال بانو

Read more

بلتستان کا دیومالائی عہد

دنیا کا کوئی بھی خطہ ایسا نہ ہو گا کہ جس کے ادب میں داستان ہو اور ان داستانوں میں محیرالعقول واقعات نہ ہوں، سرزمین بلتستان کا ماضی کھنگال کر دیکھیں تو دیومالائی روایات اور داستانوں کی دنیا آباد نظر آتی ہے۔ قدیم زمانے میں جب محدود وسائل، ذرائع آمدورفت کی کمیابی اور جدید علوم سے تہی دامن معاشرے میں رونما ہونے والے انہونی واقعات کو عوام میں بیان کیا جاتا تھا تووہ واقعات قصہ کہانیوں کی صورت گردش کرنے

Read more

زرد موسم کی یادداشت

لمحے گزر جاتے ہیں، ان کی یاد رہ جاتی ہے، کچھ یادیں معدوم ہوتے ہوتے زرد ہو جاتی ہیں۔ کچھ ہمیشہ کے لئے تپتی شعلے کی طرح لو دیتی ہیں۔ یہ اچھی بری یادیں ذہن کی رگوں میں خون کے جرثومے کی طرح بہتی رہتی ہیں۔ جیسے دو مختلف راستوں پر یاد کو تپش دیتے مٹی کے گھر ہیں، جنھیں اب مضبوط کر دیا گیا ہے۔ ضروری نہیں کہ ان کے پاس جاؤ، کبھی کبھی دور سے ہی ان کی

Read more

تنہائی سے تنہائی کو بہلاتی: عبیرہ احمد کی شاعری

عبیرہ احمد کی نظموں کا مجموعہ ” لکھتے رہنا” میں نے ابھی پڑھا ہے۔ نظم کی دنیا میں یہ ایک خوبصورت اضافہ ہے۔ ان نظموں میں زبان و بیان کی صفائی، شیرینی اور بے ساختگی نمایاں ہیں۔ کتاب کا نام نظم ” لکھتے رہنا” پر رکھا گیا ہے اور اس نظم میں جو دو حصوں میں ہے، زبان کی لطافت اور جدت ادا ہے۔ اس مجموعے کی تمام نظمیں بیان کی لطافت کی حامل ہیں۔ تخیل کی نازک خیالی اور

Read more

انسانوں میں زومبی

یہ زومبی آپ کو دنیا کے کسی خطے میں نہیں مل سکتے ما سوائے پاکستان۔ ان کی ایک نسل یہاں پر ڈیرے جما کے بیٹھی ہے ان کی خوراک انسانی گوشت ہے ان کی آنکھوں میں ہر وقت بھوک اور ہوس کی نہریں بہتی ہیں۔ ان کی پاکستان میں دو بنیادی اقسام ہیں ایک مذہب سے سہارا لیتے لوگوں کو مرنے کے لیے اور دوسری قسم ریاست کے اداروں کو استعمال کرتے۔ لیکن دونوں کے اندر لوگوں کو اذیت اور

Read more

عجائب خانہ

کتابیں انسان کی دوست بھی ہیں اور مونس و غمخوار بھی، تنہائی کا بہترین رفیق بھی ہیں اور محفل میں راہبر و راہنما بھی۔ یہ انسان کو زندگی میں آنے والے نت نئے مسائل سے نمٹنا سکھانے کے ساتھ ساتھ اس کے ذہن و دل سے بہت سارے بے بنیاد خوف نکال باہر کرتی ہیں۔ عرفان جاوید کی کتاب ”عجائب خانہ“ بھی ایسا ہی ایک شاہکار ہے کہ جسے پڑھتے جائیے اور حیرتوں کے سمندر میں گہرا اترتے جائیے۔ یہ

Read more

جنوبی بھارت کا رہن سہن: ایک خاتون کی زبانی

ہمارے ہاں عام طور پر خواتین اپنے ہاتھوں میں انگوٹھیوں کا استعمال کرتی ہیں۔ میں نے پہلی مرتبہ دیکھا کہ ہمارے ساتھ سفر کرنے والی خاتون نے اپنے پاؤں کی انگلیوں میں بھی انگوٹھیاں پہن رکھی تھیں۔ اب انھیں انگوٹھی کہاں جائے یا کچھ اور معلوم نہیں لیکن میں نے یہ پہلی مرتبہ دیکھا اور اس کے بعد مجھے کبھی بھی ایسا دیکھنے کا موقع نہیں ملا۔ میں نے خاتون سے بات کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ ہمارے ہاں جب

Read more

دو گولی ویاگرا

اس کی زندگی میں وصل کی رت کم ہی آتی تھی؛ کبھی کبھار ملاپ کا چاند نکلتا تو وہ مد و جذر سے لطف اندوز ہو لیتی۔ نواب اختر کا دیا کرنے کو دل چاہتا تو ایک دو راتیں دان کر دیتے ورنہ تنہائیوں میں اس کا بدن چونے کی بھٹی کی طرح دہکتا رہتا۔ نواب اختر سر شام باہر جانے لگتے تو مہرالنساء کئی بار روکنے کی کوشش کرتی۔ وہ اپنی برائی کو اس کے سر منڈھ دیتے۔ ”اس

Read more

کچھ خاکے، کچھ باتیں

سوشل میڈیا نے ہمیں بہترین احباب میسر کیے، بہت سنا ہے کہ سوشل میڈیا لوگوں کے اخلاق بگاڑ رہا ہے لیکن میرا تجربہ ہے کہ کسی چیز کا مثبت یا منفی استعمال اس کی افادیت کا تعین کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم نے اپنے اطراف مخلص اور ادب پرور احباب کا حلقہ دیکھا۔ انہی احباب میں انوار احمد صاحب ہیں۔ انوار احمد پر اپنے گھریلو علمی ادبی ماحول کا اثر تو تھا ہی لیکن فیس بک کے ادب

Read more

کون رخصت ہوا ماگھ میں؟ ہم سب کا امجد۔

باغ باغیچوں میں گیندے اور گلاب دونوں ہی کھلے پڑے تھے۔ شہر بھی میلوں ٹھیلوں سے سجنا شروع ہو گیا تھا۔ اور وہ جو جان تھا ان میلوں کی چپکے سے چل دیا۔ ارے اسے تو ان میں سے ہر ایک کا اہم حصہ بننا تھا۔ 6فروری کو ثروت محی الدین کے گھر کھانا تھا۔ امجد اس میں شریک تھے۔ سب کا کہنا تھا کہ وہ بہت خاموش تھے۔ ایک آدھ جملے کے سوا انہوں نے کوئی بات نہیں کی۔

Read more

جب ضیا محی الدین کو احساس ہوا ان کی منزل ریڈیو نہیں تھیٹر ہے

ضیا محی الدین لندن میں رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹس سے وابستہ ہوئے، جس نے ان کے انداز زندگی کو یکسر بدل کر رکھ دیا۔ اب ڈرامہ ہی ان کا اوڑھنا بچھونا تھا۔

Read more

غوری کا قتل، اور یادگار کی تعمیر

گزشتہ کچھ عرصے ہندوستان میں تاریخی عمارات، سڑکوں اور باغات وغیرہ کے نام بدلنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ اس بات کو لے کر ہندوستان کے قدیم حکم رانوں خصوصاً مسلم حکم رانوں کی تاریخ کے بارے میں ایک نئی دلچسپی پیدا ہو رہی ہے۔ لوگ جانا چاہتے ہیں کہ یہ حکمران کون لوگ تھے، کہاں سے آئے تھے۔ ان کا طرز حکمرانی کیا تھا۔ مقامی زبانوں، مذاہب اور طرز زندگی کے بارے میں ان کے کیا رویے اور پالیسیاں

Read more

افراتفری، مزاحمت اور عوامی دانشور

بظاہر ضیا الحق کی آمریت کے خلاف مزاحمت کرنا بہت ہی مشکل کام تھا۔ میں نے لاہور کے شاہی قلعے میں عقوبت کا نشانہ بننے والوں کے انٹرویو کیے۔ جام ساقی مرحوم سے ان کی قید تنہائی کے احوال بھی سنے۔ نفسیات کے ایک طالب علم کی حیثیت سے دل پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں جب ان عظیم لوگوں کی باتیں سنتے ہوئے ان کی جگہ پر خود کو رکھ کر سوچتا تھا تو روح تک کانپ کر رہ

Read more

محبت کے شاعر امجد اسلام امجد

کل صبح کا آغاز امجد اسلام امجد صاحب کے گزر جانے کی خبر سے ہوا۔ دل بہُت بہُت رنجیدہ رہا اور اس رنج کی بہُت ساری وجوہات تھیں۔ سب سے پہلی تو یہ کہ شاعری اور کتاب کے حوالے سے وہ ہمارے پہلے استاد تھے، محبت، بارش، پھول، خوشبو، چاند، ستارے، بادل اور ہوا، یہ سارے لفظ اور خیال سب سے پہلے اُن ہی کی کتابوں سے سیکھے۔ کچھ یہ ملال بھی تھا کہ دو ماہ پہلے جب ہماری بھابی

Read more

وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا

نئے سال کے آتے ہی امجد صاحب رخصت ہوئے۔ امجد اسلام امجد ادب کے بے تاج بادشاہ تھے۔ وہ اب کسی رسمی تعارف کے محتاج نہیں رہے تھے۔ پوری دنیا میں اردو پنجابی پڑھنے اور بولنے والے ان کے نام اور کام سے واقف ہیں۔ موت سے کسی کو مفر نہیں، وہ تو بر حق ہے اسے آ کے رہنا ہے مگر کچھ لوگ مر کے واقعی ہی مر ہو جاتے ہیں اور کچھ لوگ اپنی زندگی میں بھی روشن

Read more

امجد اسلام امجد کا اثاثہ

امجد اسلام امجد کی شاعری سے میں بعد میں متعارف ہوا، اس سے پہلے ان کے ڈائیلاگ کو جانا۔ ’اڈ مکھی‘ اور ’سواد آ گیا بادشاہو‘ دو ایسے فقرے تھے جو نوے کی دہائی میں زبان زد عام تھے۔ جس کسی سے جان چھڑانی ہو، کوئی اپنی افتاد طبع کے باوصف آپ کی جان کو آ گیا ہو اور آپ نجات چاہتے ہوں، کسی کی موجودگی آپ پر گراں گزر رہی ہے، چہرے پر ذرا مضحک سی مسکراہٹ لائیے، لب

Read more

ایک سول سرونٹ کا ’کُنجِ قفس‘

دنیا میں دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں، ایک وہ جو کتابیں لکھتے ہیں اور دوسرے وہ جو کچھ نہیں لکھتے۔ فواد حسن فواد کا شمار پہلی قسم کے لوگوں میں ہوتا ہے، آپ ایک سینئر سرکاری افسر ہیں۔ مگر ریٹائر ہوچکے ہیں لہذا آج اُن کی کتاب کے بارے میں جو کچھ کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے علاوہ کچھ نہیں کہوں گا، ہاں اگر یہ حاضر سروس ہوتے تو دوسری بات تھی، اُس صورت میں بھی میں

Read more

امجد اسلام امجد: کہاں تم چلے گئے

زندگی کے میلے میں خواہشوں کے ریلے میں تم سے کیا کہیں جاناں اس قدر جھمیلے میں یہ نظم ہماری انگلش کی کتاب کے سرورق کے پیچھے لکھی ہے، اور دل کے سب سے اوپر سجی ہے۔ ”معروف شاعر امجد اسلام امجد انتقال کر گئے“ آج موبائل اٹھایا تو سب سے پہلے اسی دو سطری خبر پر نظر ٹھہر گئی۔ اک پل کو دل تھم سا گیا، یہ خبر سچ ہے یا جھوٹ؟ اس کشمکش میں کافی وقت گزر گیا۔

Read more

امجد اسلام امجد، کرکٹ ٹیم میں منتخب نہیں ہوئے تو اردو ادب میں خوب نام کمایا

1970 کی دہائی میں امجد اسلام امجد کی ایک نظم ’محبت کی ایک نظم‘ نوجوانوں میں بہت مقبول ہوئی اور زندگی بھر امجد اسلام امجد کی پہچان بنی رہی، وہ جہاں بھی جاتے تھے ان سے اسی نظم کی فرمائش ہوتی تھی۔ پھر ان کی مقبولیت کا یہ سفر عمر بھر جاری رہا۔

Read more

اردو ادب کے ”وارث“ امجد اسلام امجد نہ رہے

اسی زمین میں اک دن مجھے بھی سونا ہے اسی زمین کی امانت ہیں میرے پیارے بھی اور امجد اسلام امجد بھی اسی زمین میں جا سوئے، ساتھ ہی اردو ادب کے ٹمٹماتے ہوئے چراغ کی لرزتی ہوئی کرنوں اور اس کی دشمن تیز ہوا کے سامنے ایک مضبوط دیوار کا ایک بڑا حصہ بھی گر گیا۔ امجد اسلام امجد کی شخصیت ان کے اردو ادب کے لئے خدمات پر کچھ لکھنا اور ان کا احاطہ کرنا میرے جیسے بونے

Read more

حاصل سے ہاتھ دھو بیٹھ اے آرزو خرامی

یوں تو انسان ہمیشہ سے انسان کے ہاتھوں دکھ اٹھاتا آیا ہے مگر گزشتہ صدی کے سرے پر جنگ عظیم اول کی صورت میں فقید المثال مصیبت انسانیت پر نازل ہوئی۔ یہ جنگ پچھلی جنگوں سے بڑھ کر مہلک تھی کیونکہ اس بار انسان کی خباثت کا ساتھ دینے کو بارود کی طاقت بھی مشین کے کندھوں پر سوار ہو چکی تھی۔ میدان جنگ مختلف براعظموں تک پھیلا ہوا تھا تو جنگ کے اثرات زندگی کے ہر شعبے پر اثر

Read more

( 2 ) بانو قدسیہ، اشفاق احمد اور سید فخرالدین بلے فیملی

میری قامت سے ڈر نہ جائیں لوگ میں ہوں سورج، مجھے دیا لکھنا جو کونپلیں پھوٹیں، جو گلاب کھلے۔ اس سے ہمارا گلستان ادب مہک اٹھا۔ پھر اچانک یوں ہوا، ہجرتوں کے درمیان، کچھ اور نہیں، حوا کے نام، چہار چمن، پروا، دوسرا دروازہ، سامان وجود، اک ہنس کا جوڑا، فٹ پاتھ کی گھاس، شہر لازوال آباد ویرانے، توجہ کی طالب، آتش زیرپا، سدھراں، مردا بریشم، ایک دن، شہر بے مثال، بازگشت، چھوٹا شہر بڑے لوگ، آخر میں ہی کیوں؟

Read more

رانی روپ متی، جنھوں نے شوہر کو شکست دینے والے شخص سے شادی کی بجائے زہر پینے کو فوقیت دی

باز بہادر اور روپ متی ایک دوسرے سے لمحہ بھر بھی جدا نہ رہ سکتے تھے۔ باز بہادر رُوپ متی کی محبت میں کچھ ایسے گرفتار ہوئے کہ امورِ سلطنت سے بھی بے نیاز ہو گئے۔

Read more

موسیقی کی اہمیت اور پاکستان

انسانی تاریخ میں موسیقی نے ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ موسیقی ایک ذریعہ رہی ہے ثقافتی اظہار کا، مواصلات کا، تفریح کا، اور سماجی بات چیت کا۔ یہ مختلف ادوار اور تہذیبوں میں یہ مذہبی رسومات، سٹوری ٹیلنگ اور سیاسی پراپیگنڈا کو لوگوں تک پہنچانے کا وسیلہ رہی ہے۔ اسی وجہ سے کہا جاتا ہے کہ موسیقی اور انسان کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے اس نے انسان کہ شعور کو انتہا کی بلندی

Read more

پاکستان کا چکر لگائیں، بیماریوں سے نجات پائیں

اگر مغربی ممالک میں رہتے ہوئے آپ بلڈ پریشر، اینگزائٹی، ڈپریشن یا فرسٹریشن جیسی بیماریوں کا شکار ہوچکے ہیں تو آپ کو پاکستان کا چکر لگانا چاہیے۔ آپ کے شرطیہ علاج کی ضمانت ہے۔ دراصل مغربی معاشرے میں اصولوں، ضابطوں اور قوانین کی زنجیروں نے انسانوں سے جدوجہد اور جگاڑ کی قوت سلب کر لی ہے۔ جس سے ان کا صبر، برداشت اور حوصلہ چھن گیا ہے۔ بنیادی انسانی ضروریات کی فراہمی نے انسانوں کو اندر سے پریشان اور افسردہ

Read more

قدیمی چین کی چار مشہور ایجادات

ویسے تو چینی اپنی ثقافت اور جفاکشی سے مشہور ہیں ہی مگر ایجادات کی دنیا میں بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ یہ بات سچ ہے کہ ان میں کسی قسم کی کوئی ایسی بات نہیں پائی جاتی جن میں یہ ناکام رہے ہوں۔ میرا یہ ماننا ہے کہ دنیا کا ہر ناممکن سے ناممکن کام چین میں ممکن ہے۔ علم و ادب تہذیب و تمدن، رہن سہن تمام صفات تو پائے جاتے ہیں اپنے کام سے کام رکھنے والے یہ

Read more

ہمارے دیسی مہینے اور چین کی شمسی اصطلاحات

جس طرح ہمارے یہاں ”دیسی مہینے ہوتے ہیں اور سال کے بارہ مہینوں کے ساتھ ساتھ جیٹھ، پوہ، ماگھ وغیرہ ہمارے دیہات میں آج بھی کسانوں کی رہنمائی کے لیے رائج ہیں، اسی طرح روایتی چینی قمری کیلنڈر میں بھی ایک سال 24 شمسی اصطلاحات میں تقسیم ہے۔ یہ کب شروع ہوا؟ اس کو بنانے کی کیا وجہ یہ تھی؟ یہ بھی ایک دلچسپ کہانی ہے، لیکن اس کا تذکرہ کسی اور بلاگ میں ہو گا کیونکہ آج میں رواں

Read more

بلوچی زبان کی پسماندگی کے وجوہات

مؤرخین کے مطابق بلوچی کا شمار اس خطے کی قدیم ترین زبانوں میں ہوتا ہے اور یہ ایک ایسے قوم کی زبان ہے جو صدیوں سے اپنی سرزمین پہ حکمران رہ چکا ہے۔ مگر اس کے باوجود موجودہ دور میں بلوچی اس حد تک پسماندہ ہے کہ اگر اس طرف مزید توجہ نہیں دی گئی تو یہ زبان تحریری صورت میں ناپید ہو گا اور جب ایک زبان تحریری صورت میں ناپید ہو جائے تو اس کے صفحہ ہستی سے

Read more

میرے والد عبدالباسط کی گہری محبت اور دانائی کی باتیں

  کینیڈا میں میرے شاعر چچا جان عارف عبدالمتین کے صد سالہ جشن ولادت پر ایک اجنبی دوست نے میری بہن عنبرین کوثر سے فرمائش کی کہ ڈاکٹر خالد سہیل سے کہیں کہ وہ اپنے والد عبدالباسط کے بارے میں بھی کچھ لکھیں۔ چنانچہ یہ کالم ان قدر دان کی خواہش کی تکمیل کے لیے لکھا گیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ (1) ۔ ۔ ۔ میری بچپن کی بہت سی یادوں میں سے ایک یاد میرے والد عبد الباسط

Read more

کم ظرف کو بھی اہلِ نظر کہہ دیا

یہ بات گذشتہ سال کی ہے جب پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ کی قسمت بدلی اور ان کو وزیراعظم پاکستان بنا دیا گیا۔ مجھے بہت پہلے سے اندازہ تھا کہ جمہوریت کے اس کھیل میں کسی کی بھی لاٹری نکل سکتی ہے۔ یہ تمام سیاسی لوگ ایک چہرے پر کئی چہرے سجا کر رکھتے ہیں۔ پاکستان کی فوج کے کردار پر ہمارے سیاسی لوگ آئے دن تبصرہ کرتے رہتے ہیں۔ پاکستان کے سیاست دانوں میں صداقت اور امانت داری کا بہت

Read more

فواد چودھری : مسئلہ اتنا بھی سادہ نہیں!

خودکش بمبار آخر خود کو دھماکے سے کیسے اڑا لیتے ہیں؟ احسن اقبال کو گولی کیوں چلائی گئی؟ سلمان تاثیر قتل کیوں ہوا؟ غازی علم الدین شہید میں گستاخ رسول کو جہنم واصل کرنے کا جذبہ کیونکر ابھرا؟ جواب ایک ہی ہے : بیان بیان اور صرف بیان، اور تقریر تقریر اور بس تقریر۔ ایک بیان فقط ایک بیان ہوتا ہے اور نہ ہی ایک تقریر فقط ایک تقریر۔ فواد چودھری کے ایک خطرناک بیان کو بھی ڈیٹا مینپولیشن کے

Read more

لاہور اور موسم بہار

پرندوں کی چہچہاہٹ، باغات کے دلفریب مناظر، سہانا موسم، سرسبز میدان، درختوں پر نیلے پیلے رنگا رنگ پھول اور خوشگوار ادبی فضا۔ یہ ہے موسم بہار کی آمد جو اپنے ساتھ بیشتر امیدیں ساتھ لاتی ہے اور جسے دنیا بھر میں بھرپور طریقے سے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ چونکہ ایک طویل سخت جاڑے کے موسم کے بعد بہار کی آمد ہوتی ہے لہذا ہر طرف ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے گویا زندگی واپس لوٹ آئی ہو، ہجرت کیے ہوئے

Read more

داستان سرائے کی بانو قدسیہ

بانو قدسیہ جنہیں ہم سب پیار سے بانو آپا کہتے تھے آج کے دن یعنی چار فروری کو وفات پا گئیں تھیں لیکن ان کا کام انہیں لمبے عرصے کے لیے اردو ادب اور پاکستانی نوجوان نسل میں زندہ رکھے گا بہت ہی کم پاکستان کے ادیب ہوں گے کہ جن سے پاکستان کی نوجوان نسل اتنی متاثر ہوگی جتنی بانو آپا سے تھی درحقیقت میں کوئی ایسا بندہ نہیں جانتا جو نوے کی دہائی میں جوان ہوا ہو، کتابوں

Read more

( 1 ) بانو قدسیہ، اشفاق احمد اور سید فخرالدین بلے فیملی = داستان رفاقت‎‎

میری قامت سے ڈر نہ جائیں لوگ میں ہوں سورج، مجھے دیا لکھنا اشفاق احمد اور بانو قدسیہ دو دو الگ الگ شخصیات ضرور تھیں لیکن ان میں جو فکری ہم رنگی اور ذہنی ہم آہنگی نظر آتی ہے، اس کے پیش نظر اگر انہیں سکے کے دو رخ قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ وہ ایک گھریلو خاتون تھیں، ایک دن اشفاق احمد ان کا ہاتھ تھام کر انہیں کچن سے باہر لائے۔ لان میں پڑی

Read more

بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں: نصرت نسیم کی خود نوشت

تحریر: مشرف جبین (پشاور) frrahi@yahoo.co.uk نصرت نسیم کی زندگی کے شب و روز پر مشتمل خودنوشت ”بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں“ ماضی کے ایک مخصوص دور کی رخشندہ روایات اور سماجی خوبیوں کی عکاسی کرتی ہے، تا ہم اس خود نوشت میں زیادہ تر اچھے دنوں کی وہی قابل رشک رسم و رواج پر مشتمل روایتی زندگی کی باتیں ہیں جو ہمارے معاشرے کا خاصہ اور پہچان تھیں۔ تقسیم ہند کے بعد نئے ملک پاکستان کی سیاسی، معا شی

Read more

غالب اور عشقِ علی علیہ السلام

ادبیات سخن میں ”مناقب امام علی“ ایک خوش عقیدت اور والہانہ موضوع ہے۔ اس موضوع پر عربی، فارسی اور اردو ادب کے بلند پایہ اور عظیم المرتبت شعرا و ادبا نے نظم و نثر کی صورت اپنے اپنے ولولہ نیک اور پاکیزہ طبع کے تحت خامہ فرسائی کی ہے۔ جس سے امام علی ع کی مدح کے تناظر میں شعرا و ادبا کے جوش ایمانی اور ارادت مندی کا ثبوت ملتا ہے۔ اس ضمن میں قصیدہ نگاری، منقبت نگاری، مرثیہ

Read more

یہ سب کافر ہیں۔ شاباش انہیں مار دو

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردی کی لہر زور پکڑ رہی ہے۔ مختلف تجزیے سامنے آ رہے ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کو دوبارہ قدم جمانے کا موقع کس طرح ملا؟ کہ ایک روز میں سو سے زائد پاکستانی شہید کر دیے گئے۔ ان کا سہولت کار کون ہے؟ ان کی پشت پناہی کون کر رہا ہے؟ لیکن ساری بحث میں ایک اہم نکتہ فراموش کر دیا جاتا ہے۔ اور وہ یہ کہ یہ دہشت گرد خواہ

Read more

تمہارے شہر کا موسم بہت سہانا لگے

کینیڈا میں رہتے ہوئے جس چیز نے سب سے زیادہ اپنی طرف لگائے رکھا وہ ہے یہاں کا موسم، یہ کینیڈا کے لوگوں کا پسندیدہ ترین موضوع ہے آج بہت گرمی ہے آج بہت سردی ہے آج مائنس ٹوئنٹی ہے آج پلس ون ہے آج تھرٹی فائیو ہے آج بارش ہے آج اسٹروم ہے آج برف ہے آج برا موسم ہے آج اچھا موسم ہے وغیرہ وغیرہ۔ ہم کراچی والے بچپن میں معاشرتی علوم کی کتاب میں پڑھتے تھے کہ

Read more

کچھ یادداشتیں پانچویں سمیسٹر کی

میرا آج سے کوئی اڑھائی سال پہلے یونیورسٹی میں داخلہ ہوا تو میں خوشی سے بے حال تھی۔ ایک خوشی تو یہ کہ پسندیدہ یونیورسٹی میں داخلہ ہو گیا دوسرا من چاہے مضمون میں ہو گیا۔ اب وہ من چاہا مضمون یقیناً اردو ہی تھا۔ خود کو آدھا مفکر، آدھا مفسر، آدھا ادیب اور آدھا عالم اردو سمجھتے ہوئے یونیورسٹی میں پڑھائی کا باقاعدہ آغاز کیا کہ اس آدھا آدھا کو مکمل کیا جائے تو علم ہوا کہ میں پوری

Read more

شگری بالا کی مختصر تاریخ

سطح سمندر سے آٹھ ہزار فٹ کی بلندی اور دس ہزار ایک سو اٹھارہ مربع میل پر پھیلا ہوا ایک خوب صورت علاقہ جو فلک بوس پہاڑوں، ٹھنڈے اور گرم چشموں، خوب صورت جھیلوں، سرسبز و شاداب میدانوں، بلند و بالا پہاڑوں اور وسیع و عریض گلیشیئروں پر مشتمل ہے جو ایک عرصے تک مختلف ناموں بلور، پلولو، تبت خورد، بیالتی، بلتی یول، ننگ گون سے جانا جاتا رہا اور رفتہ رفتہ اس علاقے کا مستقل نام *بلتستان پڑ گیا

Read more

مرزا اطہر بیگ: قلمی جہات

مرزا اطہر بیگ علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہیں بچپن ہی سے ایسا ماحول میسر آیا جس میں کتابوں کی وادی بہت اہمیت کی حامل تھی۔ ہر ماہ ان کے گھر کئی علمی و ادبی رسائل آتے تھے۔ اس وجہ سے ان کا رجحان ادبی و علمی میدان کی وسعت کی جانب بڑھتا چلا گیا۔ آپ کے مطالعہ کی پختہ عادت نے آپ کو لکھنے کی جانب راغب کیا اور آپ نے ایک کہانی بعنوان ”سو پہلا دن ہوا“ لکھ

Read more

جب ایک ہدایت کار نے امیتابھ بچن سے کہا ’تم شاعر کے بیٹے ہو، اداکاری نہیں شاعری کرو‘

زنجیر فلم نے ایک نامعلوم اداکار کے درجے سے اٹھا کر امیتابھ کو سپر سٹار بنا دیا۔ یہاں سے ہی ان کا ’اینگری ینگ مین‘ کا امیج بننا شروع ہوا۔

Read more

’پنچایت‘: گاؤں کی زندگی پر بننے والا ڈرامہ انڈیا میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ کیوں بنا رہا ہے؟

اب تک پنچایت کے دوسرے سیزن کو تین کروڑ سے زیادہ ناظرین دیکھ چکے ہیں اور آئی ایم ڈی بی کی ریٹنگ کے مطابق لوگ اسے دس میں سے 8 اعشاریہ 9 نمبر دے رہے ہیں

Read more

کیا پنجاب یونیورسٹی کے استاد منور کو انصاف مل پائے گا

دنیا کے ہر مذہب معاشرے میں استاد نمایاں مقام پر فائض ہوتا ہے، لیکن دنیائے علم نے استاد کی حقیقی قدر و منزلت کبھی اس طرح اجاگر نہیں کی ہے کہ جس طرح اسلام نے استاد کے بلند مقام و مرتبے سے آگاہ کیا ہے، اللہ رب العزت نے قرآن میں نبی اکرم ﷺکی شان بحیثیت معلم بیان کی ہے، خود رسالت مآبﷺ نے بھی فرمایا کہ مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے ، اسلام میں استاد کا مقام

Read more

خالد سہیل، سارہ علی اور عارف عبدالمتین

یہ سن 2016 کی بات ہے جب میں نے ہم سب پر ڈاکٹر خالد سہیل کو پڑھنا شروع کیا ان کی تحریروں کے اچھوتے موضوعات اور ان کے سادہ لیکن مدلل انداز تحریر نے مجھے اپنی طرف متوجہ کیا، ڈاکٹر صاحب کی تحریریں ہندوستانی تھالی کی طرح ہوتی ہیں جس میں نفسیات، فلسفہ، موسیقی، ادب، زندگی، جدوجہد ہر چیز کا فلیور موجود ہوتا ہے لیکن میرے لیے حیران کن بات ان تحریروں میں لکھے گی خیالات سے میری ذہنی ہم

Read more

بے روزگاری و مہنگائی کا عفریت: زخم ہم اپنے دکھائیں تو دکھائیں کس کو

صدیوں قبل قحط نے دمشق کے خوش لقا، خوش طبع، خوش ذوق شہریوں کا جو حال کیا تھا، وہ اب مہنگائی پاکستان کے ہنستے بستے باشندوں کا کر رہی ہے ؎ چناں قحط سالے شد اندر دمشق کہ یاراں فراموش کر دند عشق ”جب دمشق میں خوفناک قحط پڑا تو لوگ عشق کرنا بھول گئے“ ۔ شیخ مصلح الدین سعدی کی ندرت فکر قابل داد ہے کہ عشق میں عموماً انسان کو بھوک پیاس کی پروا نہیں رہتی مگر دمشق

Read more

کتاب: زرد موسم کی یاد داشت

زرد موسم کی یاد داشت۔ ارشد رضوی کی نئی کتاب ایک علامتی خود نوشت ہے۔ سرورق بھی بہت خوب ہے۔ سرسوں کے پھولوں جیسا خوبصورت پیلا رنگ، کالی مردانہ قمیص اور کالر کے اوپر چہرے کی بجائے پھول۔ سوانح عمریاں تو بہت پڑھیں مگر اس علامتی خود نوشت کی بات ہی کچھ اور ہے۔ یہ دراصل نثر ہے ہی نہیں۔ ہر باب ایک خوب صورت نظم ہے۔ ارشد رضوی کو لگتا تھا کہ کہانی اس سے بچھڑ گئی۔ بہت دن

Read more

آپ سے کس کا سوگ کروایا گیا ہے؟

سارہ شگفتہ کی کہانی ”پہلا حرف“ کی کردار خاتون فیملی پلاننگ میں کام کرتی تھیں جن کے ساتھ ایک اور شاعر صاحب بھی کام کرتے تھے۔ ان خاتون کو آسانی کے لیے زہرہ کا نام دے دیتے ہیں۔ زہرہ نے ان شاعر صاحب سے پسند کی شادی کی جس کی وجہ سے ان کے اپنے والدین کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہوئے۔ شاعر صاحب بھی ان کے والدین کی طرح ہی قدامت پسند تھے جنہوں نے شادی کے فوراً بعد زہرہ

Read more

ہمارے نوجوان پاکستان میں کیوں نہیں رہنا چاہتے؟

کچھ روز ہوئے، آپ کے نیاز مند نے عرض کی تھی کہ اس نے جوانی میں پاکستان کیوں نہیں چھوڑا اور اب بھی ایسا کوئی ارادہ نہیں۔ اخبار کا صفحہ ذاتی مکتوب نہیں ہوتا نیز یہ خیال رکھا جاتا ہے کہ ممکنہ حد تک متنازع نکات سے گریز کیا جائے۔ اس احتیاط سے مراد سچائی کی پردہ پوشی یا جھوٹ بولنا نہیں بلکہ کسی ممکنہ دل آزاری سے گریز ہوتا ہے۔ اب مگر کچھ ایسی صورت حال آن پڑی ہے

Read more

کمسن اسکالر، ادیب، شاعر اور کتب بینی کی دنیا کا ہیرو، سید عباس رضا زیدی

چھٹی جماعت کا طالب علم گیارہ سالہ عباس لگ بھگ دو ہزار کتب کی ورق گردانی کر چکا ہے۔ علمی و ادبی گھرانے کے چشم و چراغ، نسل در نسل لاجواب آئیے آج ہم آپ کو برطانیہ میں مقیم پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک علمی و ادبی خانوادے کے کمسن اسکالر سے متعارف کرواتے ہیں۔ اس بین الاقوامی شہرت کے حامل نو عمر ہیرو بلکہ کمسن اسکالر سید عباس رضا زیدی کا تعارف کروانے سے قبل ہم بہتر سمجھتے ہیں

Read more

” توصیف تبسم کا “ کوئی اور ستارہ

بات یہ ہے کہ شروع سے ہی رنگ میری کمزوری، تصویریں میری محبت اور اظہار میری مجبوری رہا ہے۔ نصابی اور غیر نصابی کتابوں، ملکی اور غیر ملکی رسالوں میں ورق ورق چمکتی تصویروں اور ان کے رنگوں کی دل کشی کب تصویری فن پاروں کی نمائشوں کی سیر کے معمول میں ڈھلی، مجھے ٹھیک سے یاد نہیں۔ شاید جرمنی میں مقیم میرے لاہوری فن کار دوست امجد علی کی رفاقت کی دین ہے۔ کالج کے دنوں میں وہ ”از

Read more

بلتستان کا موہنجوداڑو

دنیا کا اولین ادب داستانوں سے عبارت ہے۔ داستانوں کی دنیا مافوق البشر کرداروں، طویل کہانیوں اور تخیل کی ناگزیر نوعیت کے سبب تو اہم سمجھی جاتی رہی۔ آج ہم داستانوں کو اسی تناظر میں دیکھتے ہیں۔ جبکہ سچ تو یہ ہے کہ داستانوں نے انسانوں کو سوچنا اور سمجھنا سکھایا اس سمجھنے اور سوچنے کا پس منظر خطے کی تہذیب و ثقافت کی اہمیت کی طرح سمجھنا چاہیے۔ مثال کے کے طور پر داستانی عہد میں ہم کوہ قاف

Read more

منٹو کا افسانہ زا‏ئد المیعاد کیوں نہیں ہوتا؟

آٹا، روٹی، پانی، گیس، بجلی، دوا، مکان، امریکی ڈالر، ممد بھائی، کہاں سے ملیں گے؟ انصاف ایک سنگین اور وزنی لفظ ہے۔ ہم اپنی زندگی میں ہمیشہ یہ امید کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ ممد بھائی اور رابن ہڈ جیسے ہیرو ہوں جو محرومیوں کی لعنت میں الجھے ہوئے عوام کو امید کی کرن دکھا سکیں۔ 2021 کے پاکستان سی ایس ایس اردو ادب کے امتحان میں ایک سوال تھا۔ منٹو کو برصغیر کا تخلیقی ضمیر کہا گیا ہے۔ شاید

Read more

حافظ شیرازی جن کی تدفین ’مسلمانوں کے قبرستان‘ میں کرنے پر تنازع ہوا مگر آج بھی اُن کے کلام سے فال نکالی جاتی ہے

انڈیا کی معروف فلم ‘مغل اعظم’ کی قوالی ‘تری محفل میں قسمت آزما کر ہم بھی دیکھیں گے’ سے پہلے کا منظر شاید آپ کو یاد نہ ہو جس میں اداکارہ مدھو بالا یعنی انار کلی اپنی بہن کے ساتھ ایک کتاب سے فال نکالتی نظر آتی ہیں۔

Read more

خان عبد الولی خان: ایک دانشور سیاسی لیڈر

بعض لوگوں کے گھروں میں کتابیں رہتی ہیں جبکہ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ وہ کتابوں کے گھروں میں رہتے ہیں اور اس مرحلے کو جون ایلیا نے کس احسن پیرائے سے شعر کا موضوع بنایا ہے وہ ان کی زندگی میں شائع ہونے والی شعری مجموعے شاید کے ابتدائی صفحات میں کچھ اس طرح سے بیان کیا گیا ہے۔ میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمھیں میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں لیکن

Read more

فکشن پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

فکشن یا دوسرے لفظوں میں ناول، افسانے اور ڈرامے پڑھنا کہیں افراد کے خیال میں وقت کا ضیاع ہے۔ اوائل عمری میں، میں بھی اسی قبیل کا فرد تھا۔ لیکن بہت زیادہ لکھاریوں کو فکشن پڑھنے کی اہمیت بتاتے سن کر جب میں نے فکشن کی طرف رخ کیا تو یہ ایک جہاں حیرت تھی۔ بصورت انسان مجھ میں کہیں تبدیلیاں آئیں۔ جن پر آج بات کریں گے۔ فکشن کی جو سب سے اہم خوبی ہے وہ ہے کہ فکشن

Read more

میں اور میرے سر (مکمل کالم)

میں اور میرے سر۔۔۔ اکثریہ باتیں کرتے ہیں، ہم ہوتے توایسا ہوتا، ہم ہوتے تو ویسا ہوتا، ہم چائے میں بسکٹ ڈبو کر کھاتے، ہم بات بات پر قہقہے لگاتے، ہم جو کہتے وہ ہوجاتا، ہم کسی بات پر خوش ہوتے، ہم کسی بات پر حیراں ہوتے، میں اور میرے سر۔۔۔ اکثر یہ باتیں کرتے ہیں ! میرے سر بہت مرنجاں مرنج انسان ہیں، آپ میں سے جن لوگوں کو اِس لفظ کا مطلب نہیں آتا وہ پریشان نہ ہوں،

Read more

اپنا مقالہ کسی سے لکھوانا قابل دست اندازی جرم ہے

”سرقہ والا معاملہ اب پرانا ہو چکا، اب جامعات میں معاوضہ دے کر تھیسس لکھوانے کا رجحان زور پکڑ چکا ہے۔ یہ اس قدر زیادہ ہو چکا ہے کہ اب اسے جرم ہی نہیں سمجھا جاتا۔ یہ عمل اب کسی بھی سبجیکٹ سے ماورا نہیں۔ تقریباً ہر شعبہ اس میں ملوث ہے۔ پیشہ ور لکھاری نہایت غیر معیاری تھیسس لکھ کے دے دیتے ہیں اور بھاری رقم وصول کرتے ہیں۔ عموماً کمزور طلبہ و طالبات ان کو ایک معاہدے کے

Read more

عبید صدیقی: بہت یاد آتے ہیں مر جانے والے

بچھڑ جانے کے بعد ملنے پر یقین نہیں کرنے والے عبید صدیقی ہمارے درمیان سچ مچ نہیں رہے۔ جانے کس وقت رات کی خاموشی اور تاریکی میں وہ چپ چاپ اس دنیا سے چلے گئے، نہ کسی سے کچھ کہا نہ سنا۔ اب وہ محض یادوں کے زندان میں قید رہیں گے، شاید یہ شعر انھوں نے اپنے ہی لئے کہا تھا۔ بچھڑیں گے اگر ہم تو دوبارہ بھی ملیں گے مجھ کو تو بھروسا نہیں کیا تجھ کو یقیں

Read more

ڈاکٹر عبد السلام :عالم سائنس میں پاکستان کی شناخت

دنیائے سائنس میں بے شمار ایسے سائنس دان گزرے ہیں جن کے محیر العقول نظریات، ایجادات اور دریافتوں سے اہل عالم انگشت بہ دنداں ہے۔ انھوں نے اپنی زیرک اور دقیق النظر صلاحیتوں کو ایسے روپ اور عمل میں ڈھالا کہ تیسری دنیا کے لیے رفاہ عام ثابت ہوئیں۔ انیسویں صدی سے تا حال سائنس کا زمانہ ہے۔ روز بہ روز سائنس بڑھ چڑھ کر ترقی کر رہی ہے۔ آج ہم اپنے جوانب و اطراف میں جدید سائنسی اشیا اور

Read more

کچھ یادیں پانچویں سمسٹر کی

میرا آج سے کوئی اڑھائی سال پہلے یونیورسٹی میں داخلہ ہوا تو میں خوشی سے بے حال تھی۔ ایک خوشی تو یہ کہ پسندیدہ یونیورسٹی میں داخلہ ہو گیا دوسرا من چاہے مضمون میں ہو گیا۔ اب وہ من چاہا مضمون یقیناً اردو ہی تھا۔ خود کو آدھا مفکر، آدھا مفسر، آدھا ادیب اور آدھا عالم اردو سمجھتے ہوئے یونیورسٹی میں پڑھائی کا باقاعدہ آغاز کیا کہ اس آدھا آدھا کو مکمل کیا جائے تو علم ہوا کہ میں پوری

Read more

گلزار ملک کا ناول: صدی کی آخری محبت

گلزار ملک ایک صاحب مطالعہ، بلند فکر اور نقش کار افسانہ نگار اور ناول نویس ہیں۔ وہ نوجوان نسل کے ان نمایاں افسانہ نگاروں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے گزشتہ صدی کی آخری دہائی میں لکھنا شروع کیا۔ گلزار ملک 3 جون 1970 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ اصل نام گلزار احمد ہے۔ آپ کا ادبی سفر تین دہائیوں پر مشتمل ہے۔ آپ نے گورنمنٹ سائنس کالج فیصل آباد سے فزکس میں ماسٹر کیا۔ پچھلی دہائی میں گلزار

Read more

باچاخان: مقدس شخصیت یا باعمل سیاسی راہرو

یہ میری خوش قسمتی ہے کہ پروفیشنل ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ میرا تعلق ادب سے بھی ہے۔ اور میری مزید خوش قسمتی یہ ہے کہ میں کراچی میں رہائش پذیر ہوں۔ اور کراچی میں رہنے کی وجہ سے مجھے وکالت کے ساتھ ساتھ ادبی حلقوں میں بھی اٹھنے بیٹھنے کے مواقعے ملتے ہیں۔ اور میں اس حوالے سے کراچی آرٹس کونسل کا باقاعدہ ممبر ہوں اور ہر جمعے کو ہم رائٹر اینڈ ریڈر کیفے میں کسی نہ کسی موضوع

Read more

عبدالعزیز خالد کی منقبت نگاری، ایک جائزہ

صاحب کتاب ہونا ایک ایسا خواب ہے جس کی تکمیل کے لیے ایک نہ ختم ہونے والا انتظار لاحق رہتا ہے۔ مذکورہ کتاب عنایت ہوئی تو طبیعت کی ناسازی کی بنا پر سوچا کہ مکمل صحت یاب ہونے کے بعد اس کے حروف سے نظریں گزاروں گا۔ وجہ یہ تھی کہ ایسی کتابیں ”تحقیقی مقالات“ کی صورت میں جنم لیتی ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے مارکیٹ کی زینت بن جاتی ہیں۔ یا تو یہ قاری پر بے وجہ کی اکتاہٹ

Read more

عرفان جاوید کی خاکہ نگاری

خاکہ نگاری ایک دل چسپ لیکن مشکل فن ہے۔ اس کے لیے لکھنے والے میں مہارتِ تامہ کا ہونا ضروری ہے۔یہ سوانح نگاری کا حصہ ہوتے ہوئے بھی اس سے الگ ہے کیوں کہ خاکہ نگار کسی انسان یا اس کی شخصیت کو جانب داری سےقارئین کے سامنے پیش نہیں کرتا بلکہ وہ اس کے حوالے سے اپنے تجربات و مشاہدات وخیالات اور ان کے اخذ و قبول کا ایک آئینہ پیش کرتا ہے۔خاکہ نگاری کو جو بات اہم اور

Read more

ہماری اشرافیہ اور اس کی معصومانہ عیاشیاں

”ایلون مسک، جو کہ دنیا کے امیر ترین آدمیوں میں سے ایک ہے، نے 2014 سے 2018 تک صرف تین فیصد سے زیادہ ٹیکس ادا کیا۔ دوسری طرف، ایبر کرسٹین ہے جو شمالی یوگنڈا کے بازار میں معمولی سی تاجر ہے اور چاول، آٹا اور لوبیا فروخت کر کے بمشکل اسی ڈالر ماہانہ منافع کماتی ہے اور چالیس فیصد کی شرح سے ٹیکس ادا کرتی ہے۔“ یہ اس رپورٹ کا پہلا جملہ ہے جو آکسفیم نے حال ہی میں شائع

Read more