مسئلہ کشمیر، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور پاکستان کا کردار
ہندوستانی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عالمی شہرت یافتہ آزادی پسند بزرگ کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کی پہلی برسی کے موقع پر ایک نجی ٹی وی چینل کے ایک خصوصی پروگرام میں شرکت کی دعوت ملی۔ پروگرام کی کمپیئر معروف شاعرہ عائشہ مسعود ملک تھیں جبکہ حریت کانفرنس کے ایک نمائندے شفیع ڈار، آزاد کشمیر کی ماہر تعلیم و شاعرہ ساجدہ بہار اور آزاد کشمیر کے سابق بیورو کریٹ و شاعر اکرم سہیل بھی پروگرام میں شریک تھے۔
Read more






































































