بچے دو ہی اچھے

مجھے اکثر کسی نہ کسی وجہ سے ہسپتال جانا پڑتا ہے۔ ابھی اتنی عمر تو نہیں ہوئی کہ گٹے گوڈے جواب دے جائیں، لیکن اگر وہ ساتھ نہیں دینا چاہتے، تو پھر کیا کر سکتی ہوں۔ اس درد کی دوا تو کرنی پڑے گی۔ ڈاکٹر کو چیک اپ کروانا ہو تو کسی بھی نجی ہسپتال جانے سے پہلے ایک بار سرکاری ہسپتال جانے کو ترجیح ضرور دیتی ہوں، وجہ یہ نہیں کہ وہاں کا ماحول بہت اچھا ہے اور ڈاکٹر

Read more

بچکانہ سیاست: عمران خان بمقابلہ مریم صفدر

بچوں پر سیاست ”بچگانہ سیاست“ اگر ایک جانب عمران خان بنی گالہ میں آج کل سامنے لا رہا ہے یا ان بچوں پر سیاست یا بچگانہ سیاست کے پیچھے خود کو چھپا کر نمایاں کرنے کے جتن میں مصروف ہیں تو دوسری جانب مریم صفدر بھی بالکل اسی طرح کے سیاسی حربوں کے سہارے خود کو عوام میں مقبول ہونے کی کاوش میں مشغول ہے۔ اصل مسئلہ کیا ہے۔ وہ یہ کہ جب تک وہ برسر اقتدار رہتے ہیں تو

Read more

خلق خدا قطرۂ آب چاہتی ہے

چند روز پہلے ایک جملہ نظر سے گزرا جو اس تحریر کے لکھنے کا باعث بنا کہ ”قطرۂ آب میں مخفی ہے وجود حیات“ ۔ اس کے پڑھتے ہی فوراً ذہن اس خشک سالی طرف گیا جس کا ان دنوں پاکستان کو سامنا ہے۔ خلق خدا بلک بلک کر صدائے العطش بلند کر رہی ہے۔ نگاہیں مسلسل نیلے آسمان پر جمی ہیں، آنکھوں میں امید کی اک کرن ہے کہ حالات چاہے جیسے بھی ہو جائیں مگر اس کے ہاں

Read more

ماحولیاتی تبدیلیاں، پانی کی کمی اور گرمی کی شدت میں اضافہ

حالیہ دنوں میں ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی کی لہر ہے۔ کراچی، لاہور، اور ملک کی سب سے زیادہ گرم رہنے والے شہروں جیکب آباد، سکھر، نواب شاہ سبی اور میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت سے زندگی عذاب بن گئی ہے۔ درجہ حرارت 44 سے 47 اور 50 تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس مرتبہ کراچی میں بھی گرمی میں بھی ریکارڈ گرمی اضافہ ہوا ہے۔ اسی ہفتے سال کا سب سے گرم دن بھی ریکارڈ کیا گیا

Read more

ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم پر خاموشی کیوں

گزشتہ کئی روز سے طبیعت میں شدید بے چینی ہے جس کی وجہ شاید ملک میں تیزی سے بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال ہے۔ مہنگائی نے اپنے اگلے پچھلے تمام سابقہ ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔ ڈالر بلندی کی سطح پر ہے اور روپے کی قدر تیزی سے گراوٹ کا شکار ہے۔ سابقہ حکومت کی 4 سال کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج ملک کی معیشت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ مگر ہمارے سیاسی اداکار بجائے اس نازک صورتحال میں

Read more

عمران خان کا نظریہ کیا ہے؟

عمران خان نوے کی دہائی کے آخری حصے میں سیاسی میدان میں داخل ہوئے اور اپنی ایک سیاسی جماعت تحریک انصاف کے نام سے بنائی۔ سابق وزیراعظم جناب عمران خان پاکستان کے سیاسی افق پر باقاعدہ طور پر جنرل پرویز مشرف کے دور میں ابھر کر سامنے آئے اور انہوں نے پرویز مشرف کے غیر آئینی اقدامات کا ناصرف خیرمقدم کیا بلکہ ان کے اقدامات کو سراہا۔ بقول ذرائع انہیں حکومت میں شمولیت کی دعوت بھی دی گئی۔ وہ اپنی

Read more

اپنی ناکامی کا علانیہ اعتراف

خواتین و حضرات! تھوڑا سا عار محسوس کرتے ہوئے آج ببانگ دہل یہ اعلان کرتے ہیں کہ ہم (تحریر میں جہاں جہاں ’ہم‘ ہے اسے ’میں‘ پڑھا جائے ) ایک ناکام آدمی ہیں۔ اب ہم پر واضح ہو چکا کہ ہم کسی بھی شعبہ زندگی میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔ سچ پوچھیں واضح تو کافی عرصہ پہلے ہو چکا تھا مگر مارے شرمندگی کے کبھی اعتراف نہ کر سکے۔ مگر اب اخفائے راز کا احساس ندامت شرمندگی پر حاوی ہو

Read more

اسلام اور معاشرتی تقسیم

۔ اگرچہ یہ ملک اسلام کے نام پہ بنا لیکن باوجود ستر سال ہونے کے کے یہاں اسلام صرف نام کا ہی رہا۔ عنان حکومت ہمیشہ سے ہی مقتدر قوتوں کے پاس رہی جو وقتاً فوقتاً اسلام کو بطور ہتھیار استعمال کرتے رہتے تھے۔ ان پچھتر سالوں میں اس اسلامی ملک میں اسلام ہی تختہ مشق رہا سوائے اسلام کے سب کچھ ہوتا رہا۔ حکومتیں واضح طور پہ سیکولر اور دین بیزار اقتدار میں آئیں لیکن انھوں نے گاہے بگاہے

Read more

پاکستان کی محافظ پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا!

جنرل اسلم بیگ اپنی کتاب اقتدار کی مجبوریاں میں لکھتے ہیں کہ ہمارے حکمران ”اقتدار کی مجبوریوں“ کے سبب کس قدر بے بس ہو جاتے ہیں کہ قومی غیرت تک کو بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں۔ اور آج وہ صورتحال نظر آ رہی ہے۔ کہ حکمران اقتدار کے لئے کس حد تک ملک کے اداروں، پاک فوج، سلامتی کے سارے اداروں کے ساتھ عدلیہ، الیکشن کمیشن تک کو بخشا نہیں جا رہا ہے۔ حکمران اپنی چار سالہ ناکامیوں کا

Read more

اگر ریاست بچانی ہے تو

میں نہ تو معاشی ماہر ہوں نہ نجومی یا سیاسی پنڈت، جو ٹی وی پر بیٹھ کر سیاست دانوں اور ملک و قوم کے مستقبل کی پیشگوئی کرتا رہوں۔ البتہ جو کچھ سامنے دیکھتا ہوں۔ اپنی سمجھ بوجھ اور تجربے کی بنیاد پر اس کا تجزیہ کرتا ہوں۔ مگر یہ یقین دلا سکتا ہوں کہ جو محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں نہ کسی کو خوش کرنے کے لئے نہ کسی کو ناراض کرنے کی غرض سے، کیونکہ ہمارا

Read more

فتح مکہ کا پیغام

فتح مکہ تاریخ انسانی کا انتہائی منفرد دن ہے۔ تاریخ انسانی نے اس سے قبل اور نہ اس کے بعد انسانیت کے شرف کی وہ معراج دیکھی جو فتح مکہ کے موقعہ پہ سرکار دوعالم (ص) نے دکھائی۔ مکہ نبی کریم (ص) کی ولادت گاہ تھی۔ آپ نے اپنا بچپن اور جوانی اسی شہر کی گلیوں میں بسر کی۔ اپنی سب سے محبوب زوجہ محترمہ ام المؤمنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے ساتھ انتہائی خوبصورت یادیں اسی شہر کا

Read more

سیاستدانوں کی انا ملکی سالمیت کے لیے خطرہ

یہ دنیا بھی ہزار رنگوں میں گرفتار ہے۔ یہاں انسان کے ہزاروں روپ ہیں۔ یہاں پر کسی کو سمجھنا ایسے ہی ہے جیسے انڈیا پاکستان کی عوام۔ مگر پھر بھی یہاں کچھ ایسے انسان موجود ہیں جو انسانیت کی قدر کرتا جانتے ہیں۔ اور وہ ایک دوسرے کی عزت اور جان و مال کی حفاظت کرتے ہیں۔ یہ ہی معاشرہ ہوتا ہے۔ جو چند دنوں میں ترقی کی طرف گامزن ہو جا تا ہے۔ اور دنیا پر اپنا نام پیدا

Read more

سعد بن ابی وقاصؓ کا سپاہی

تیروں کی کھڑکھڑاہٹ، نیزوں کی چمک، تلواروں کی کھٹکھٹاہٹ کے بعد اب فضا میں فقط زخمیوں کے کراہنے کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں۔ جو ماحول میں ایک عجیب سی افسردگی پھیلا رہیں تھیں۔ یہ ”مدائن“ کا میدان تھا۔ جہاں اسلام کے جانباز ”حضرت سعد بن ابی وقاص“ کی قیادت میں دنیا کے اس وقت کی سپر پاور ”کسریٰ“ سے نبرد آزما ہو کر شکست فاش دے چکے تھے۔ دشمن اپنا قیمتی مال اسلحہ اور دیگر ساز و سامان چھوڑ

Read more

گلگت بلتستان: کالا قانون کے خلاف کالے کوٹ کی جدوجہد

گلگت بلتستان میں فرنٹیئر کرائمز ریگولیشن ( ایف سی آر ) کے کالے قانون کے خلاف تحریک کی ابتدا قائد گلگت جوہر علی خان ایڈوکیٹ کی قیادت میں تنظیم ملت نے شروع کی اور سیاسی جلسوں میں اپنا منشور عوام کو سمجھایا اور عوام کو ایف سی آر اور راجگی نظام کے خلاف متحرک کیا اسی دوران ہائی سکول گلگت کا واقعہ پیش آیا جس نے گلگت کی تاریخ بدل کر رکھ دی۔ سینئر قانون دان محمد عیسٰی کے زبانی

Read more

بدلتے فیصلے اور عوام

آج تک ہم یہی سمجھ نہیں پائے کہ فنکار کون ہوتے ہیں؟ ٹی وی ڈراموں فلموں میں کام کرنے والوں کو ہم فنکار کہتے ہیں۔ جن کی زندگی سے جڑی ہر خبر ہمارے لئے انٹرٹینمنٹ ہے۔ انہوں نے کب کہا کیا کھایا۔ ان کا رہن سہن کیسا ہے۔ کس کا بریک اپ کب ہوا اور کون کس وقت رشتہ ازدواج سے منسلک ہوا۔ ان کے افیئرز یہاں تک کے سب کچھ یہ سب سوشل میڈیا پر ہر روز گردش کرنے

Read more

ون ڈش قانون اور کھانوں کے شوقین باراتی

پنجاب میں جب پہلے پہل شادی تقریبات میں ون ڈش کی پابندی لگی تو نمود و نمائش کے شوقین طبقہ نے ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے کے ایسے انوکھے طریقے نکالے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ ہوتا کچھ یوں تھا کہ شادی تقریب ہال میں کردی جاتی اور پھر اس کے بعد باراتیوں کو کسی خالی گھر یا فارم ہاؤس کے اندر جمع کر کے باہر مین گیٹ پر تالا لگادیا جاتا اور پھر اندر باراتیوں کی

Read more

بنت حوا تشدد کی زد میں کیوں؟

   جب ہم تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں تو ہم کو افراط و تفریط کی کھینچ تان کا ایک عجیب سلسلہ نظر آتا ہے ’ایک طرف ہم دیکھتے ہیں کہ وہی عورت جو ماں کی حیثیت سے آدمی کو جنم دیتی ہے اور بیوی کی حیثیت سے زندگی کے ہر نشیب و فراز میں مرد کی رفیق بنی رہتی ہے‘ اسلام سے قبل اس کے پیدا ہوتے ہی زندہ درگور کر دیا جاتا ہے ’اس کی پیدائش کو نحوست تصور

Read more

اندھے لوگ اور حکومتیں

لوگ اندھے ہیں نہ بہرے ہیں یہاں پر لیکن بھوک نے لوگوں کو پاگل سا بنا رکھا ہے ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جو راتوں رات دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ جاتا ہے اور حکومت بدلتے ہی راتوں رات اپنے پاؤں پر کھڑا ہو جاتا ہے۔ یہاں لوگ ایک دن پہلے تک محب وطن ہوتے ہیں اور حکومت بدلتے ہی غدار قرار پاتے ہیں۔ ان کے خلاف مقدمے بنتے ہیں۔ وہ منی لانڈرر اور ہیروئن فروش نکل آتے

Read more

ماہر بیویات

دنیا کے اکثر ممالک میں ماہر نفسیات، ماہر تعلقات، ماہر معاشیات وغیرہ ہوتے ہیں لیکن پاکستان ایک واحد ملک ہے جہاں ماہر بیویات موجود ہیں جو آپ کو ہر قسم کے طبی و غیر طبی، لڑائی و غیر لڑائی، محبت و غیر محبت، ساس بہو، خاوند کو بیوی قابو کرنے کے مشورے بالکل مفت دیتے نظر آتے ہیں۔ ویسے تو ایسے ماہر ہر گھر میں اور چوک میں نظر آتے ہیں لیکن بقول جام صاحب ماہر بیویات بننے کے لیے

Read more

روداد سفر حصہ 21

ایوو شہر میں اس وقت تک سڑکوں پر گاڑیوں کا ایک ہجوم ہوتا تھا۔ اور حالت یہ ہوتی تھی کہ بندہ سوچتا کہ گاڑی کی بجائے پیدل ہی جلدی پہنچ جاؤں گا۔ اس کا بہترین حل موٹر سائیکل ہے جسے کسی کونے کھدرے سے نکال کر لے جائیں۔ لائسنس حاصل کرنے کے بعد میں نے ایک ون ٹو فائیو موٹر سائیکل خرید لیا۔ اور اس پر سفر کرنے کے بعد ایوو کا شاید ہی کوئی ایسا علاقہ ہو جو مجھے

Read more

پاکستانی ریاستی نظام کا نیا چیلنج

پاکستان کی ریاست اور معاشرہ کا ایک نیا ابھرتا چیلنج آزادی اظہار کے نام پر جاری وہ مہم ہے جو لوگوں کو تقسیم کرنے، اداروں کے خلاف منفی مہم پیدا کرنا، نفرت اور تعصب کی لہر، غصہ اور ردعمل کی سیاست سے جڑا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا اپنی جگہ اب تو رسمی میڈیا سمیت سیاسی میدان یا علمی و فکری محاذ پر جو جنگ آزادی اظہار کے نام پر جاری ہے وہ ریاستی نظام کے لیے ایک بڑا خطرہ بن

Read more

تاثر مضبوط ہوتا ہے یا حقیقت؟

تاثر پروپیگنڈے سے بنتا ہے، جس کا پروپیگنڈا جس قدر منظم، مسلسل اور تکنیکی لحاظ سے کامل ہو گا، اس فرد یا ادارے کے بارے میں لوگوں کی رائے اتنی اچھی (یا بری) ہوگی۔ تاثر اکثر اس وقت زائل ہوتا ہے جب کوئی دوسرا پروپیگنڈا پہلے کی جگہ لے لیتا ہے۔ ایک شخص خود اپنے بارے میں جو تاثر رکھتا ہے وہ کچھ زیادہ ہی مثبت ہوتا ہے حالاں کہ اسے معلوم نہیں ہوتا کہ خلق خدا اس کے بارے

Read more

پر کشش گھروں کی دوڑ!

آج کل پاکستان میں اپنی مختصر چھٹی کے دن گن رہا ہوں، اس دوران مختلف جگہوں پر جانے کا اتفاق ہوا، اور جس چیز نے زیادہ حیرت میں ڈالا وہ تھی، مسلسل مہنگائی کا رونا رونے والی قوم میں، اونچے اونچے مکانات اور پر کشش گھروں کی تعمیر کی آپس میں مقابلہ بازی۔ اگر موجودہ دور میں دن بدن بڑھتی مہنگائی ایک مسلمہ حقیقت ہے تو یہ بھی جھوٹ نہیں کہ ضروریات سے بڑھ کر خواہشات پوری ہونے کی تمنا

Read more

نوجوانوں پہ ویڈیو گیمز کے اثرات

ویڈیو گیمز کی انڈسٹری دنیا بھر میں ہے اور اس وقت گیمز کھیلنے والوں کی تعداد ایک ارب بیس کروڑ ہے اور ایک اندازے کے مطابق جلد ہی گیمز کی سالانہ فروخت ایک کھرب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ ویڈیو گیمز کی دنیا میں حیرت انگیز زبردست انقلاب برپا ہوا ہے۔ ٹیکنالوجی میں پے در پے تبدیلیوں نے ویڈیو گیمز کے ایسے در کھولے ہیں جن سے جہاں ایک طرف بہت سارے فوائد نظر آرہے ہیں وہیں بہت سارے نقصانات

Read more

سرخ بھیڑیا

آزادی پور گاؤں ایسی جگہ پر تھا کہ اس کے آس پاس مزید کوئی شہر یا دیہات موجود نہیں تھا۔ وہاں کے باسیوں کی روزی روٹی کھیتی باڑی سے پوری ہوتی تھی۔ خوش قسمتی سے گاؤں کی پچھلی طرف دو میل کے فاصلے پر ایک ریلوے اسٹیشن موجود تھا۔ گاؤں کے اکثر جوان دو میل کا فاصلہ پیدل طے کر کے وہاں مسافروں کو پانی مہیا کرتے اور اس کی مزدوری وصول کرتے۔ اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی

Read more

پروفیسر مسز زینب مسعود صاحبہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس

گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین خانیوال کی پرنسپل میڈم زینب مسعود صاحبہ کی وفات پر کالج میں ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں اساتذہ کرام، نان گزٹیڈ سٹاف اور طالبات کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ صبح اسمبلی کے بعد میڈم زینب مسعود صاحبہ کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا آغاز ہوا۔ اساتذہ کرام اور طالبات نے ذوق و شوق سے قرآن خوانی کی۔ تعزیتی اجلاس کی صدارت پرنسپل مسز انجم آصف صاحبہ نے

Read more

گورنمنٹ کالج میرپور کا مجلہ سروش۔ 2016 / 17

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میرپور میں کسی کام کے سلسلے میں پرنسپل صاحب چوہدری نذر حسین سے ملنے کا اتفاق ہوا۔ کام تو معمولی نوعیت کا تھا، فوراً ہو گیا۔ مزید کمال مہربانی اور محبت سے انہوں نے سروش کا نیا شمارہ 2016 / 17 عنایت فرمایا اور اس پر تبصرہ لکھنے کی ہدایت بھی کی۔ سروش اپنی مادر علمی گورنمنٹ کالج میرپور، اب پوسٹ گریجویٹ کالج کا ادبی مجلہ ہے جو ہمیشہ اپنی آب و تاب سے شائع ہوتا

Read more

پاکستان کی جمہوریت کی حقیقت اور حالت زار

بدقسمتی سے پاکستان میں پچھلے ستر سال کی ”منصوبہ بند جمہوریت“ اور نرسریوں میں پروان چڑھائی گئی قیادت کی موجودگی میں عوام کے لیے انتخاب بہت محدود ہو جاتا ہے، خصوصاً تب جب اطراف میں متبادل کی شکل میں ٹاوٹ نما منافق اسلام کے نام پر سیاست کرنے والی پارٹیاں، اور مذہبی نفرت اور تعصب کی بنیاد پر تشکیل دیا گیا ”تحریک لبیک“ جیسا خونخوار گروہ موجود ہے، ان کے ساتھ ہی تاک میں بیٹھا ہوا ریزرو کی شکل میں

Read more

سازش اور مداخلت

موجودہ پاکستانی حالات میں ہمیں ایک کمپنی یاد آ رہی تھی جس کا ذکر ایک زمانے میں ہمارے اپنے مرحوم والد محترم سے کافی سنا کرتے تھے جو کہ اب اس دور میں انتہائی جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ انٹرنیشنل معیار میں دستیاب اور مطلوب بن چکی ہے لیکن پچھلے کئی سالوں سے یہ ہمارے ملک پاکستان میں دکھائی اور سنائی بھی نہیں دے رہی ہے۔ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے لہذا ہم نے اس کمپنی کو ڈھونڈ کر ہمارے ملک

Read more

تھوڑا تھوڑا مزا تو آ رہا ہو گا

پاکستان کے سیاسی اور معاشی حالات نے فنون لطیفہ کی تمام اصناف کو ہمیشہ بہت متاثر کیا ہے، ٹی وی، فلم اور تھیٹر (خواہ وہ کمرشل ہو یا متوازی) سیاسی طنزیہ جملوں کے بغیر نامکمل سا لگتا ہے۔ پاکستان کا، خاص طور پر پنجاب کا کمرشل تھیٹر سنجیدہ و غیر سنجیدہ نقاد کی ہمیشہ ”شست“ پر رہا ہے، کہنے اور لکھنے کو اگر کچھ نہ ملا تو کمرشل تھیٹر میں موجود ولگیرٹی اور رقص پر تو جب چاہے جو چاہے

Read more

خشک ہوتا ہوا دریائے صداقت دیکھوں

ملک کی سیاست میں قحط الرجال بھی ہے اور قحط صداقت بھی۔ اقدار، روبہ زوال اور دوستیاں اور رشتہ داریاں سیاست کی بھٹی میں جل کر راکھ ہو رہی ہیں۔ نئی حکومت اور نئی اپوزیشن دونوں الزامات کی سیاست کر رہی ہیں۔ اول الذکر کی اب تک کی جو کارکردگی ہے اس سے تو لگتا یہ ہی ہے کہ وہ بھی اپنے پیشرو کی طرح اپنا وقت تنقید پر ضائع کرتے رہے اور مؤخرالذکر کا دامن کارکردگی کے میدان میں

Read more

ایاز مورس: تیرا سوال اور میرا جواب

آج کا وقت بہت ہی بے چینی بے اطمینانی اور انارکی کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ اس افراتفری کی صورت حال کے پیش نظر اگر کوئی اس میں اصلاح کرنے کی کوشش کرتا دکھائی دے تو یہ کسی لازوال نعمت سے کم نہیں۔ اگرچہ اس سرگرمی کرنے والے کے مخالف اور انارکی کے اہل لوگ مسلسل اس کے خلاف سازش اور مداخلت کرنے میں مصروف ہوتے ہیں۔ مگر دوسری جانب اصلاح، امید کا دیا جلانے کا عمل جاری رکھنا

Read more

نرسوں کا عالمی دن

اللہ تعالی نے انسان کو اگر بیماری دی ہے تو اس کے لئے معالج کا بھی انتظام کیا ہے۔ ہمارے ہاں صرف ڈاکٹرز کو ہی معالج تصور کیا جاتا ہے۔ حالانکہ یہ خیالات ہرگز درست نہیں۔ ایک ایسا طبقہ بھی ہسپتالوں میں موجود ہے جو مریضوں کی حفاظت، دیکھ بھال، تیمارداری اور بروقت ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات مریضوں کو لگانے کا کام کرتا ہے۔ عام طور پر اس طبقہ کو یکسر نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔ جبکہ تاریخ کے

Read more

روس کا مسلم اکثریتی شہر اوفا

اوفا روس کی جمہوریہ بشکورتستان کا دارالحکومت اور بشکوریا ریجن (علاقے ) کا ایک اہم شہر ہے۔ اس شہر کی تاریخ متضاد اور مخالف نظریات، اساطیر اور روایتوں کی دھند میں لپٹی ہوئی ہے۔ یہاں سے نکالے جانے والے آثار قدیمہ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہاں ساتویں اور آٹھویں صدی قبل مسیح میں بھی انسانی آبادیاں، قلعے اور قبرستان موجود تھے۔ پانچویں سے دسویں صدی عیسوی کے آثار جدید کر یوسکی کے علاقے میں اشرافیہ کے قبرستانوں کے نشانات

Read more

"غدار پاکستانی” کا خان صاحب کے نام کھلا خط

جناب عالی، سابق وزیر اعظم پاکستان، شہنشاہ اعظم، حاکم ملک و ملت، عالم پناہ، تاج دار پاکستان، زینت پاکستان، نازش لوح و قلم، ہوش و خرد علم و حکمت کے چراغ آخریں آپ کے حضور ان بے کسوں، ستم زدگان کا سلام جو گزشتہ چار سال میں جو کے دانے کی طرح وقت کی چکی میں پس گئے ہیں۔ خان صاحب! آپ کی خدمت میں اس خط کے ارسال کرنے کی سادہ سی وجہ اول تو اس چرغ نیلی فام

Read more

زندہ ہے، بھٹو زندہ ہے

انگریزی کا ایک محاورہ ہے کہ پہننے والا جانتا ہے کہ جوتا کہاں کاٹتا ہے۔ جوتا نہ ہو گیا کتا ہو گیا۔ اسی انگریزی کا ایک اور محاورہ بھی ہے کہ بھونکتے ہوئے کتے کاٹا نہیں کرتے اس پہ استاد پطرس بخاری نے خوب کہا تھا کہ ’یہ بجا سہی لیکن کون جانتا ہے کہ ایک بھونکتا ہوا کتا کب بھونکنا بند کر دے اور کاٹنا شروع کر دے‘ ۔ ایسا ہی حال کئی دن ہم پہ بیتا۔ پہلے پہل

Read more

غیر تربیت یافتہ سیاسی کارکنان

کوئی بھی معاشرہ بغیر کسی قانون کے اپنا وجود باقی نہیں رکھ سکتا، ضروری ہے کہ وہاں قانون ہو چاہے وہ جمہوریت کی طرز کا ہو یا ڈکٹیٹرشپ کی طرز کا، لیکن ضروری ہے کہ لوگ اس قانون پر عمل کریں اور لوگ اس وقت قانون پر عمل کریں گے جب ان کی تربیت کی جائے گی، اور معاشرہ اپنی خوبصورتی کو اس وقت حاصل کرے گا جب لوگ قانون کی پاسداری کریں گے، جب لوگ مہذب ہوں گے اور

Read more

ملک کا موجودہ سیاسی منظر نامہ اور اس کا پس منظر

اسٹیبلشمنٹ اگر اتنا ہی احسان کرے کہ ” اسٹیبلشمنٹ ” کے ہی ان طالع آزماوں کو لگام ڈالے جو ایک حصے کے ” نیوٹرل ” ہو جانے سے اتفاق کرتے دکھاٸی نہیں دیتے, اور یہ ” کردار ” اسی طرح اُن گندے کرداروں کی سرپرستی اور مدد جاری رکھے ہوے دکھاٸی دے رہے ہیں, جیسے وہ ماضی میں کیا کرتے تھے، اس سرپرستی کا ثبوت ماضی میں اشاروں پر بار بار پارٹیاں بدلنے والے اور خود کو فخریہ اور اعلانیہ

Read more

ذرا ٹھہریں! تھوڑا سانس ہلکا کریں

ذرا ٹھہریں! رک جائیں، تھوڑا دم لیں، سانس ہلکا کریں، کچھ وقت آرام کر لیں، دم بھر کے لیے سکون کریں اور پھر چاہے جدھر کمر بستہ ہونا ہو جائیں. ایسی کیا جلدی، ایسی کیا تیزی، اتنی بھی کیا عجلت، آخر کو منزل پہنچنا ہی ہے اور منزل بھی تو اپنی ہی ہے. اپنے ہی خواب ہیں، سفر کا لطف لیتے ہوئے پورے کر لیے جائیں تو کیا حرج ہے، کیا ہی برائی ہے اگر اپنے آپ کو تھوڑا سستا

Read more

قاسم علی شاہ کی پولیس افسران سے گفتگو

پولیس کی تربیت میں قاسم علی شاہ صاحب کا کردار بےمثال ہے۔ آپ کو جب بھی پولیس کے تربیتی اداروں میں بلایا گیا آپ نے ہمیشہ نہایت خوشی سے اس دعوت کا خیر مقدم کیا۔وہ اس معاشرے کی پولیس کو ایک مثالی پولیس دیکھنا چاہتے ہیں، ایسی پولیس جو ایمانداری اور محنت میں بے مثال ہو، جو نظم و ضبط کے دامن کو مضبوطی سے تھامے ہوئے ہو اور جو خدمت خلق کے اعلی ترین جذبے کی اہمیت سے آگاہ

Read more

خمیازہ

سیاسی حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ کیوں نکالا سے لے کر اس لئے نکالا تک کا سفر کچھ زیادہ ہی مہنگا پڑ رہا ہے۔ سب سے بڑے صوبے میں آئینی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کی سمری دو دفعہ صدر مملکت سے مسترد کردی، جس کے نتیجے میں وزیراعظم نے ازخود عمر سرفراز چیمہ کو گورنر پنجاب کے عہدے سے برطرف کر کے اپنی پارٹی کے سابق وفاقی

Read more

رنج لیڈر کو بہت ہے مگر

سابق وزیراعظم کی جانب سے مبینہ امریکی سازش کے بیانیہ کی جو بحث جلسوں میں چل رہی ہے اور ہر آن ایک ہی بیان ہے کہ ان کی حکومت کو بیرونی مداخلت کے ذریعے میر جعفر اور میر صادق نے سازش کر کے گرایا۔ انہوں نے پہلے اپنے منحرف اراکین پر کرپشن اور امریکی اہلکاروں کے ساتھ گٹھ جوڑ کا مبینہ الزام لگایا تو ساڑھے تین برس ہر جائز اور ناجائز قانون سازی یا پالیسی میں ساتھ دینے والے سابق

Read more

کپتان ایک اور ریکارڈمبارک ہو

تکبر کی ابتدا ”انا“ اور ”میں“ سے ہوتی ہے اور اس کا اظہار بڑے بول اور انجام بے عزتی، سبکی، شرمندگی کی صورت میں ہوتا ہے (اگر محسوس کیا جائے)۔ عمران خان نے اپنی سیاسی کیرئیر کی ابتداء سوشل ورک یعنی شوکت خانم میموریل اسپتال سے کی تھی لیکن اس کے ساتھ ہی دنیا بھر سے اسپتال بنانے کے لئے چندہ مانگ کر بڑی بڑی شخصیات کو مدعو کر کے اپنی سیاست کا بھی آغاز کر دیا تھا۔ عمران خان

Read more

سیاست میں مداخلت کا الزام!

ملک بھر میں سیاسی محاذ آرائی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے، اس سیاسی محاذ آرائی میں جہاں ایک دوسرے پر الزام تراشی کا سلسلہ جاری ہے، وہیں اس میں مسلح افواج اور ان کی قیادت کو بھی دانستہ طور پر گھسیٹا جا رہا ہے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے ایک بار پھر تنبیہ کی گئی ہے کہ ملک کے بہترین مفاد میں پاک فوج کو سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے، مگر سیاسی قیادت جمہوریت

Read more

دائروں کا سفر

بظاہر یہی محسوس ہوتا ہے کہ متحدہ حکومت کے پاس بھی ملکی حالات کو ٹھیک کرنے کی کوئی ٹھوس منصوبہ بندی یا تیاری نہیں تھی۔ شاید پچھلی حکومت کی طرح ان کو بھی کسی جادوئی منتر کے زیر اثر اپوزیشن سے غائب ہو کر حکومتی ایوان میں آ جانے کا ابھی تک یقین نہیں آ پایا۔ ابھی تک یہ حکومت شہریوں اور ملکی مسائل کے حوالے سے کوئی قابل ذکر یا واضح تبدیلی کا اشارہ تک دینے میں بھی ناکام

Read more

سیوا گرام

سیوا گرام ایک چھوٹا سے گاؤں دہلی سے ہزاروں کلو میٹر دور جہاں مہاتما گاندھی نے زندگی کے آخری بارہ سال گزارے۔ ایسا وہاں کیا تھا 1999 ء میں ہندوستان کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے۔ ناگپور سے اسی کلومیٹر کے فاصلے پر واردہ شہر کے ساتھ ایک گاؤں سیوا گرام واقع ہے۔ اس گاؤں کو دیکھنے کی میری شدید خواہش تھی۔ اس کی وجہ اس گاؤں کا مہاتما گاندھی سے

Read more

ہو جو کج فہمی تو آسیب کی ضرورت کیا

منیر نیازی صاحب نے کہا تھا کہ منیر اس ملک پر آسیب کا سایا ہے یا کیا ہے؟ کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ۔ پر میں سوچتا ہوں جہاں آسیب کا سایہ ہو وہاں سفر تیز بھی ہو جائے تو منزل کب آتی ہے؟ بھلا دائروں میں چلنے سے بھی منزل ملی ہے کبھی؟ پچھتر سال بیت گئے پر پوری مملکت کبھی تیز تو کبھی دھیمی ایک ہی دائرے میں کولہو کے بیل کی مانند گھومے جا

Read more

نوجوانوں کی کردار سازی اور ہمارے رہنما

وہ ایک پنجاب کے پسماندہ ضلع اور متوسط طبقے کے گھرانے سے تعلق رکھتی تھی۔ لیکن اس کے خواب بہت اونچے تھے اور ان خوابوں کے حصول کے لیے وہ ہر طرح کے غلط یا صحیح اقدام لینے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتی۔ ہمیشہ اس کی نظر کسی شارٹ کٹ رستے پر ہوتی، تاکہ وہ اس کی پیروی کرتے ہوئے جلد از جلد اپنے خوابوں کی تعبیر کر سکے۔ پھر اچانک اسے عامر لیاقت کے ساتھ شادی کا موقع

Read more

تضحیکی سیاست

بھلے وقتوں میں عام لوگ بھی باہمی گفتگو میں آداب معاشرت اور حفظ مراتب کا خیال رکھتے تھے۔ کسی کی بد زبانی کا جواب بھی تہذیب کے دائرے میں سننے کو ملتا، جیسے ایک صاحب ہتک آمیز جملوں کے رد عمل میں کچھ یوں گویا ہوئے ”دیکھئے بھائی آپ حد سے بڑھ رہے ہیں، اعتدال میں رہیے، کہیں ایسا نہ ہو کہ میں بھی آپ کی شان میں گستاخی کر بیٹھوں ”۔ واہ بھلا آج یہ سننے کو کہاں ملتے

Read more

انتقامی سیاست اور مذہب

ایک دفعہ ہمارے محلے میں ایک منشیات فروش کے گھر پر پولیس کا چھاپہ پڑا منشیات فروش کا دوسرا بھائی ایک گورنمنٹ سکول میں درجہ چہارم کا ملازم تھا۔ بھائی کے سلسلہ میں وہ بھی تھانے گیا۔ یقین جانیے جب وہ واپس آیا تو اس کے آنسو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے۔ میں نے اسے حوصلہ اور تسلی دی کوئی بات نہیں تھانے بھی انسانوں کے لئے بنے ہیں تو اس نے کہا آپ کو اندازہ نہیں

Read more

عدل کا دہرا معیار

عدل و انصاف کسی بھی معاشرے کی بقاء، استحکام اور ترقی کے لئے لازمی جز ہے۔ جن معاشروں میں عدل و انصاف ناپید ہو جائے، وہ معاشرہ پھر انتشار اور تنزلی کی طرف بڑھنے لگ جاتا ہے، اور یوں تباہی و بربادی ان معاشروں کا مقدر بن جاتا ہے۔ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 10 کے مطابق حصول انصاف ہر شہری کا۔ بنیادی حق ہے۔ مگر بدقسمتی سے دوسرے تمام حقوق کی طرح عام پاکستانی اس حقوق سے بھی محروم

Read more

درخت انسان کے مخلص دوست ہیں

اللہ تعالیٰ نے انسانوں اور دوسری مخلوقات کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے جن سے سب کی حیات وابستہ ہے۔ ان نعمتوں میں خوراک، پانی، ہوا اور مختلف موسم سرفہرست ہیں۔ انسانی زندگی کا بہت سا دار و مدار درختوں سے جڑا ہوا ہے۔ درخت ہمارے ماحول کو سنوارنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ درخت خوراک، تعمیرات، آکسیجن اور ایندھن (اگرچہ ایندھن کے لیے درختوں کی کٹائی اچھی روایت نہیں ہے لیکن مجبوری کی حالت میں درخت کاٹ

Read more

سیاسی کارکن یا عمران کے ذہنی و جسمانی غلام

جب سے عمران خان کی حکومت گئی ہے تب سے تحریک انصاف کے کارکن جا بجا انسانوں کے ساتھ الجھنے کا بہانہ تلاشتے ہیں۔ ان کو دن رات نیند نہیں آتی چوروں کو حکومت کیسے مل گئی۔ حالانکہ انہوں نے اپنی حماقتوں سے پلیٹ میں رکھ کر شہباز شریف کو حکومت پیش کی ہے۔ ورنہ یہ شخص الیکشن کے بعد بھی اس کرسی پہ نہیں آ سکتا تھا۔ اس ایک ماہ میں نوٹ کیا کہ آخر کون کون سے نسلی

Read more

جذبات کی عکاسی۔۔۔بولتی قبریں

میں نے دونوں ہاتھوں میں مٹھائیاں دبا کر ، دانتوں کو دانتوں پر جما کر زبان کو قید کر رکھا تھا۔ اگرچہ خود سے آدھی عمر چھوٹی بہن کی زبان سے کردار کشی کی گولیوں نے میرے دل پر ایسے وار کیا کہ جیسے چہرہ غم کی بہاروں سے داغ دار ہو اور ہر اس اپنے کی جانب سے الگ طرح کے رنگین جملے اور طعنے جسم کو چیر روح کو چھلنی کر رہے ہوں۔ رات گئے کمرے میں آرام

Read more

بدصورت عورت مطلوب ہے

مطلوب ہے : ایک بدصورت عورت، کچھ بھی ناگوار، اپاہج یا بگڑا ہوا نہ ہو۔ اچھی تنخواہ کی ضمانت۔ کامیاب امیدوار کے لئے طویل المدت مصروفیت۔ حالیہ تصویر ارسال کریں۔ یہ الفاظ ہیں اس اشتہار کے جو 1915 میں لندن کے ایک اخبار میں ایک برطانوی ایجنٹ جو ’بارنم اینڈ بیلیز سرکس‘ کے لئے کام کرتا تھا کی جانب سے چھپا۔ اس اشتہار کو آپ یہیں چھوڑ دیں اس کو ہم بعد میں ڈسکس کرتے ہیں۔ ابھی آپ کہانی پڑھیں،

Read more

گلگت بلتستان صوبہ: وقت کی پکار

۔ گلگت بلتستان ساڑھے 72 ہزار مربع کلو میٹر رقبے پر پھیلا ایک وسیع و عریض خطہ ہے۔ پاکستانی کشمیر با معروف آزاد کشمیر کا رقبہ 13 ہزار مربع کلو میٹر ہے جبکہ ہندوستانی کشمیر (جسے پاکستان میں مقبوضہ کشمیر کہتے ہیں ) 42 ہزار اسکوائر کلو میٹر گھیرا ہوا ہے۔ یعنی دونوں اطراف کے کشمیر کا مجموعی رقبہ 55 ہزار مربع کلو میٹر، یعنی پاکستان اور ہندوستان دونوں کے زیر انتظام پورا کشمیر گلگت بلتستان سے چھوٹا ہے۔ اکتوبر

Read more

جہیز کی تاریخ

جہیز کے نظام کی تاریخ چند سالوں یا چند صدیوں پر محیط نہیں ہے۔ نہ ہی اس کا تعلق چند مذاہب، گروہوں اور قوموں سے ہے۔ جہیز کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے۔ اس کے واضح آثار بابل کی تہذیب، یونانیوں اور سلطنت روم سے جا کر ملتے ہیں۔ بڑے مذاہب میں جہیز کسی نہ کسی شکل میں لیا اور دیا جاتا ہے۔ لیکن ان مذاہب کے ماننے والے یہی دعوٰی کرتے ہیں کہ ان کے مذہب میں جہیز کے

Read more

سیاست، سوشل میڈیا اور اخلاقیات کی پامالی

وطن عزیز کی سیاست میں عدم برداشت، گالم گلوچ، الزام تراشی، کردار کشی اور اخلاقیات کی پامالی کوئی نئی بات نہیں پاکستان کی سیاسی تاریخ اس طرح کے افسوسناک واقعات سے بھری پڑی ہے جس میں سیاستدانوں نے ایک دوسرے کی مخالفت میں اخلاقیات کی تمام حدوں کو پھلانگ کر کردار کشی کی بدترین مثالیں قائم کیں محترمہ فاطمہ جناح کے خلاف غلط زبان استعمال کی گئی محترمہ بینظیر بھٹو کی عریاں تصاویر ہیلی کاپٹر سے پھینکی گئیں مخالفین کے

Read more

گمراہی کا تسلسل

یہاں یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ کسی حاکم کی کامیابی (ملک سنوارنے کے حوالے سے ) کا پیمانہ کیا ہو گا؟ کیا الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر نشر ہونے والے تبصروں تجزیوں اور خبروں سے کامیابی و کامرانی و ترقی و خوشحالی کا سراغ ملے گا یا پھر عالمی مالیاتی اداروں کی رپورٹوں سے حکومتوں کی کارکردگی کا پتہ لگے گا؟ در حقیقت مملکت میں انصاف کا قائم ہی ایسا پیمانہ ہے جس کے ذریعے حکومت کی کارکردگی

Read more

امی جان (خاکہ)

ماں پر قلم اٹھانے کے لیے بڑا دل و گردہ چاہیے اس لیے اکثر نے اپنی ماں پر خاکے نہیں لکھے۔ حالانکہ ماں ایک ایسی ہستی ہے جس کے ساتھ انسان سارا بچپن، لڑکپن، جوانی اور بعض مرتبہ بڑھاپا بھی گزارتا ہے اور انسان کے پاس لکھنے کو بہت سا مواد ہوتا ہے۔ لیکن شاید خاکے لکھنے کے لیے جو بے باکی اور برجستگی چاہیے وہ ماں جیسے رشتے کے سامنے ماند پڑ جاتی ہے۔ اس لیے اگر خاکہ لکھا

Read more

قدرتی آفات اور گلگت بلتستان کی حکومت

گلگت بلتستان چاروں طرف بلند و بالا پہاڑوں، تند و تیز دریاؤں، ندی نالوں اور دیو ہیکل گلیشیرز میں گرا ہوا علاقہ ہے۔ یہاں سال بھر اور خصوصاً موسم گرما میں گلیشیرز کے پھٹنے اور برفانی تودوں کے گرنے کے واقعات کے علاوہ خوف ناک سیلابی ریلوں کی آمد ندی نالوں میں طغیانی، چھوٹے بڑے پہاڑوں کے سرکنے یا مٹی کے تودے گرنے یا زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی سلائیڈنگ جیسی قدرتی آفات کا خطرہ ہر وقت موجود رہتا

Read more

عمران خان کے دکھ

سابق وزیراعظم عمران خان جو بڑے تضحیک آمیز انداز میں اقتدار سے نکال باہر کیے گئے۔ آج کل وہ شدید غصے اور رنج و غم کے عالم میں ہیں۔ ان کے انداز خطاب سے یہ بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔ کہ وہ کتنی اذیت کاٹ رہے ہیں۔ وہ مختلف شہروں میں جلسوں سے خطاب کے دوران حکومت وقت اور اداروں پر کیچڑ اچھالتے پھر رہے ہیں۔ ان کا ہدف چیف الیکشن کمشنر بھی ہیں۔ اور فوج اور اعلیٰ عدلیہ بھی۔ 9

Read more

ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ

سیاست کا گورکھ دھندا بھی بڑا عجیب و غریب بلکہ عجیب و امیر ہے کیو نکہ غریب یا عام آدمی کا مرکزی سیاست تو کیا گلی محلے کی سیاست میں بھی کوئی کردار نہیں رہا۔ پاکستان ہو یا دنیا کا کوئی بھی ملک آج کل سیاست میں منافقت نہ ہو تو کرسی ڈولتی نظر آتی ہے۔ محدود مدت کی یادداشت کے عارضے کا شکار بیچارے عوام بھی اب ان قلابازیوں کے عادی ہو چکے ہیں۔ بزرگوں سے سنتے آئے ہیں

Read more

اسلام: چند عصری مسائل – مذہب، ریاست اور سیاست کے تناظر میں

  ”اسلام: چند عصری مسائل“ ڈاکٹر منظور احمد کی نو مضامین پر مشتمل ایک کتاب ہے۔ جو پیس پبلی کیشنز، لاہور سے 2015ء میں شائع ہوئی۔ اس کتاب میں مختلف پہلوؤں سے، فکری پیرائے میں دین فطرت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب دیباچے میں لکھتے ہیں : ”کیا موجودہ زمانے میں اسلام پر عمل اسی رسمی طریقے سے مفید ہو گا، جس طریقے سے ہم اب تک کرتے آئے ہیں؟ یا ہمیں اسلام سے اپنے موجودہ مسائل کے

Read more

مبارکباد وصول کیجئے

ایک اور بیٹی گھر کی دہلیز پار کر گئی، برسوں کی محبت، محنت اور قربانی چند دن کے تعلق اور من بھاتے جملوں سے مات کھا گئی۔ ہاں! یہ کوئی نئی بات نہیں پہلے کم ہوتا تھا اب تواتر سے ہوتا ہے۔ پہلے باعث شرم تھا، اب ایک حلقہ اسے بہادری گردانتا ہے، کبھی ایسے تعلقات پنپ جاتے ہیں اور کبھی بڑھنے سے پہلے ہی دم توڑ جاتے ہیں لیکن اب بھی اپنے جگر گوشوں کی جدائی پر ماں باپ

Read more

چھوٹی ڈیوڑھی اور بڑی ڈیوڑھی کا قصہ

( نوٹ: چھوٹی ڈیوڑھی اور بڑی ڈیوڑھی کی اصطلاحات کا لطف ملتانی سرائیکی ہی اٹھا سکتے ) یہ کہانی ہے چھوٹی ڈیوڑھی اور بڑی ڈیوڑھی کی صاحب عالم طبعاً عاشق مزاج تھے، محبوباؤں کے جم غفیر ہوتے ہوئے بسائے تو انہوں نے صرف دو گھر ہی تھے جو چھوٹی ڈیوڑھی اور بڑھی ڈیوڑھی کے نام سے معروف تھے، ساری پرجا اور ملازمین جانتے تھے کہ صاحب عالم چھوٹی اور بڑی ڈیوڑھیوں کی باریوں سے انتظام خانہ چلاتے ہیں، اس لئے

Read more

قلابازیاں

قارئین 22 کروڑ تو ہماری ٹوٹل قوم ہے جس میں 78 فیصد یعنی 18 کروڑ کا تو سیاست اور سیاسی جلسوں سے کوئی لینا دینا اور سروکار بالکل نہیں ہے اور سب سیاسی پارٹیاں دعوی کرتی ہیں کہ 22 کروڑ پبلک ان کے ساتھ ہے۔ سال 2013 میں صرف 1 کروڑ لوگوں میں یہ سیاست کے بیکٹیریا پائے جاتے تھے۔ پھر سال 2018 میں 2 کروڑ لوگوں میں یہ سیاست کے جرثومے پائے جانے لگے سال 2022 میں ان سیاسی

Read more

رقص

رقص اعضاء کی شاعری ہے۔ رقص ایک علم ہے، کیفیت ہے، اظہار ہے۔ رقص تصوف کا وصف ہے۔ کائنات اور عناصر فطرت کی ہلچل سے ہمکنار رکھتا ہے۔ کبھی تنہا اپنے وجود میں تو کبھی دوسرے عناصر سے مربوط۔ رقص لمحاتی بھی ہو سکتا ہے اور آفاقی بھی جیسے شاہ شمس تبریز اور مولانا رومی کے تخیل شعور آگہی کی سانجھ سے آفاقی مستی رقص کی مثل بن گئی۔ رقص کے علم کو طوطے کی طرح رٹا بھی لگایا جاسکتا

Read more

محبت کی فراوانی

محبت کی کوئی تھاہ نہیں اور نہ ہی اس جذبے کا کوئی انت ہے۔ اس سمندر کا کوئی کنارا نہیں۔ یہ وہ چشمہ ہے جس کے سوتے کبھی خشک نہیں ہوتے۔ یہ وہ نغمہ ہے جس کی لے اور دھن ہمیشہ سماعتوں کے لیے جاں فزا ہوتی ہے۔ کینہ پرور لوگوں سے گریز کیجیے۔ انھیں ان کے حال پر چھوڑ دیجیے۔ ہر جھگڑے اور فساد سے اعراض برتیے۔ جسے آپ کی بات اور لفظوں سے خوشبو نہیں آتی اس پر

Read more

صنم کدے بسائے جا

شخصیت پرستی بھی ایک عجیب روگ ہے۔ انفرادی نوعیت کی ہو یا اجتماعی، ذاتی سطح پر ہو یا قومی۔ اس کے اثرات معاشرے پر بتدریج مرتب ہوتے رہتے ہیں۔ شخصیت پرستی جب کسی کی ذات کا خاصہ بن جائے تو اس کے اثرات کا زندگی کے شب و روز پر اثرانداز ہونا بھی ایک انہونی بات بن جاتی ہے۔ محبت ہی کی مثال لیجیے ہم ایک فرد کے قد و قامت اور لب و رخسار پر ایسے فریفتہ ہوتے ہیں

Read more

جس کی لاٹھی اس کی بھینس

حالیہ دنوں کی تحریک عدم اعتماد دیکھ کر لگتا ہے کہ پاکستان کو بھی جمہوریت کی بد دعا ہے یہاں کوئی وزیراعظم اپنی مدت ملازمت کبھی پوری نہیں کر پایا اور خان صاحب جو نیک شریف ایماندار و خوبرو تھے ان کی مدت ملازمت کا معاہدہ بھی 6 سال قبل ختم کر دیا گیا۔ وزیراعظم پاکستان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں تسلیم کیا ہے کہ مقتدر حلقوں نے انھیں استعفی، قبل از وقت انتخابات اور عدم اعتماد کا سامنا کرنے

Read more

روداد سفر حصہ 20

کچھ عرصہ بعد میمونہ جو میری بیوی کی سہیلی تھی نے اپنی رہائش تبدیل کی اور اس کالونی  تون تھو میں شفٹ ہو گئی۔ وہ کالونی جس میں وہ پہلے رہتی تھی فانگ چھن اس کے ساتھ ہی بہت سے ٹرک اڈے بن گئے تھے جہاں سے روڈ کے ذریعے ایوو  کا بنا سامان چائنا کے مختلف علاقوں میں جاتا تھا اور دوسرے علاقوں کا بنا سامان ایوو آتا تھا۔ اس لیے وہاں بہت شور ہو گیا تھا۔ یہ نئی

Read more

زندگی رات کے پچھلے پہر منیر نیازی کی خوابناک شاعری سے لطف اٹھانے کا نام ہے

آج لاہور سے عزیزم اظہر اقبال نے ڈاک خانہ کے ذریعے منیر نیازی کے شعری مجموعوں کی ”عیدی“ بھیجی، جسے دیکھ کر طبیعت نہال ہو گئی۔ اس کلجگ میں، جہاں اب خط لکھنے اور کتابیں پڑھنے کی روایت کو کہولت نے آ لیا، ڈاک بابو جب بھی کوئی چٹھی یا کتاب کا تحفہ لے کر آتا ہے تو اس کی دست بوسی کو جی چاہتا ہے۔ غم روزگار کے بار اور سماجی ذرائع ابلاغ کے دوش پر عجیب الخلقت شاعروں

Read more

نوجوان نسل پر سوشل میڈیا کے منفی اثرات

لوگوں بالخصوص نئی نسل کی بڑی تعداد اس مثبت ایجادات کو نہایت ہی منفی مقاصد کے لئے استعمال کر رہی ہے، جس کا نقصان خاص طور پر نوجوان لڑکیوں کو پہنچ رہا ہے، اور اس بری طرح پہنچ رہا ہے کہ زندگیاں برباد ہوئی جا رہی ہیں۔ گزشتہ دنوں کراچی میں لڑکیوں کے گھر سے فرار ہونے کے پہ در پہ تین واقعات اور پھر بعد کے سامنے آنے والے معاملات نے سب ہی کو حیران و ملول کر دیا۔

Read more

گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں!

حکومت مانے نہ مانے اور جتنا مرضی امریکی میمو ٹالنے کی کوشش کرتی رہے، لیکن امریکی میمو کا معاملہ تین ماہ سے ملکی سیاست کا محور بنا ہوا ہے، اس معاملے پر قومی سلامتی کے دو اجلاس منعقد ہو چکے اور ان کے اعلامیے بھی آچکے ہیں، اس کے باوجود معاملہ حل ہوتا دکھائی نہیں دیے رہا ہے، حکومت نے بیرونی سازش کے الزام پر اب انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان بھی کر دیا ہے، لیکن تحریک انصاف نے امریکی

Read more

پاکستان کی اندرونی جنگ

آئے روز نئے نئے سیاسی نعرے اور صدائیں گونجتی سنائی دیتی ہیں، مختلف سیاسی پلیٹ فارموں سے نئے نئے مطالبات منظر عام پر آتے رہتے ہیں یہ سب نعرے عوام کی نمائندگی کے دعوے کے ساتھ سامنے لائے جاتے ہیں، لیکن اگر آپ ان کا تجزیہ کریں اور ان کے پس منظر پر نگاہ ڈالیں تو ان میں سے اکثر و بیشتر کا اصل مقصد سیاسی مفاد پرستیوں اور حصول اقتدار کی کشمکش سے زیادہ نہیں ہوتا، کہیں لسانیت تو

Read more

جنت نظیر علاقہ

اللہ تعالیٰ نے ہمیں جنت نظیر علاقہ دیا ہے جہاں دور دور علاقے سے لوگ عید میں سیر کے لیے آتے ہیں۔ لاکھوں لوگ جمع ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی سے حکومت پاکستان کی طرف سے کوئی توجہ نہیں دی جاتی ہے۔ صرف خوبصورتی نہیں بلکہ خزانے سے بھرے پڑے ہیں۔ ‏پختونخوا کے علاقے پچاس ہزار بیرل یومیہ تیل پیدا کرتے ہیں۔ باقی پاکستان صرف چالیس ہزار بیرل یومیہ پیدا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ پانی بجلی بھی خیبرپختونخوا کا ہے لیکن

Read more

ولایت

پرانے وقتوں کی بات ہے، ایک لڑکی نے اپنی ماں سے کہا کہ ماں کل ہمارے گھر میں ایک فرد کم ہو گا۔ جب صبح اٹھے تو لڑکی کے والد نے شور مچا دیا کہ ہماری بیٹی غائب ہو گئی ہے، تو اس کی ماں بولی زمانہ جو بھی کہے۔ ہے وقت دی ولی سی۔ اس نے رات کو ہی بتا دیا تھا کہ صبح گھر میں ایک شخص کم ہو گا۔ ابھی ہمارے حکمران بھی ولایت کے درجے پر

Read more

ادھر ادھر سے

گزشتہ دنوں میں نے اپنے فیس بک پیج پر ایک مختصر پوسٹ کی، لکھا تھا۔ وفاقی وزرا کو اپنی توانائیاں بھر پور توجہ کے ساتھ اپنی اپنی وزارت پر صرف کرنے کی ضرورت ہے، عمران خان کو گالیاں دینے سے عوام کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ عمران خان کو جوابات دینے کا کام وزیر اطلاعات پر چھوڑ دے۔ ورنہ آپ لوگوں میں اور عمران حکومت میں کوئی فرق نہیں رہے گا۔ سابقہ حکومت سابقہ حکومت کا رٹ اب ختم

Read more

پھر شہادتیں ناکافی رہیں، پھر عیدیں تین ہی ہوئیں

روزہ اور عید الفطر اکثر رویت کے حوالے سے متنازعہ ہو جاتا ہے۔ اور یہ تنازعہ اٹک کے اس پار نہیں بلکہ اس پار ہوتا ہے۔ سال کے دیگر دس مہینے کوئی رویت کا تنازعہ نہیں ہوتا اور نہ یہ جو ایک دن کا فرق رہ گیا ہوا ہوتا ہے وہ پورا سال چلتا ہے بلکہ زیادہ لمبا نہیں عید بقر یا دس ذی الحج پر کبھی بھی تنازعہ کھڑا نہیں ہوا۔ دراصل اس مسئلے کے کئی جہات ہیں اور

Read more

فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ

(اس مضمون میں پنجابی جملے استعمال کیے گئے ہیں جن کا ترجمہ موجود نہیں۔ پنجابی سمجھنے والے افراد ہی اس مضمون سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں) اس ضلع کے بہت معصوم بھولے بھالے لوگ اپنے رہن سہن اور انداز و اطوار میں پنجاب کے بقیہ اضلاع سے انفرادیت رکھتے ہیں۔ ان کی زبان و بیان کا ایک مزے کا انداز ہے۔ وہ ہے ی کو ج سے بدلنے والا۔ اوہ یار میری گل سن کو اوہ جار میری گل

Read more

سازش بھی اور مداخلت بھی

کسی بھی ملک، ادارے یا کسی فرد کے خلاف اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے پہلے اس کے خلاف سازش کی جاتی ہے۔ جب سازش کے سب پہلو واضح ہو جائے، یہ سمجھ لیا جائے کہ اب یہ سازش کامیاب ہوگی۔ تو پھر مداخلت کر کے اپنی بنائی سازش کو کامیاب کیا جاتا ہے۔ مارچ کو واشنگٹن میں مقیم پاکستانی سفیر اسد مجید کی طرف سے پاکستان کے دفترخارجہ کو ایک خط موصول ہوتا ہے۔ جس کا ذکر عمران

Read more

ہم بہرے یا اندھے ہیں؟

سڑک پر چلتے ہوئے آپ نے ہزاروں لوگ ایسے دیکھے ہوں گے جن کی آنکھوں میں بس سوال ہی سوال ہیں۔ جن کا حلیہ دیکھ کر ہمیں بے چینی ہوتی ہے کہ یار اتنا میلا یا گندا کوئی کیسے ہو سکتا ہے۔ ان کے پیروں میں ایک سادہ چپل تک نہیں ہوتا۔ ہم مزے سے بیٹھ کر کسی ہوٹل پر چائے پی رہے ہوتے ہیں اور وہ مسلسل آتے رہتے ہیں اور ہمارے آگے ہاتھ پھیلاتے رہتے ہیں۔ کبھی کوئی

Read more

فلم ریویو: گھبرانا نہیں ہے

سٹار کاسٹ: صبا قمر، زاہد احمد، سید جبران، نئیر اعجاز ڈائریکٹر: ثاقب خان لکھاری: ثاقب خان، محسن علی کسی بھی اچھی اور کامیاب فلم کو جانچنے کا پیمانہ کیا ہو سکتا ہے؟ جب فلم دیکھنے کے دوران سینما ہال بار بار قہقہوں، دادو تحسین کے جملوں اور تالیوں کی آواز سے گونجتا رہے تو کہہ سکتے ہیں کہ فلم نے لوگوں کے دلوں کو چھو لیا ہے تو بات کرتے ہیں ایک ایسی فلم کی۔ دوستو، آج ایک ایسی فلم

Read more

سفید کاغذ

صبح صادق میں ابھرتے ہوئے سورج کو دیکھنا ہمیشہ سے میرا محبوب منظر رہا ہے جب سپیدہ سحر شب کی ظلمتوں کو چیرتا چلا جاتا ہے تب میرے دل میں خیال آتا ہے کہ صبح کی روشنی نور الہی بن کر رات کی سیاہی میں چھپے گناہوں کو ایسے دھو دیتی ہے جیسے شبنم پھولوں کا منہ دھو دیتی ہے کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ محرومی گناہ کی ماں ہے اور مایوسی گناہ کی ابتداء۔ اچھی بھلی ہی تو

Read more

جمہوریت کے دعوے، غیر جمہوری طریقے

وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کی 12 درجے تنزلی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیتے ہوئے انہیں جمہوریت دشمن کہا ہے۔ دوسری طرف سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک انٹرویو میں اس امر پر حیرت کا اظہار کیا ہے کہ اداروں نے کیسے شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے کی اجازت دی۔ حالانکہ ان پر متعدد مقدمات ہیں اور وہ بیشتر میں ضمانت پر رہا ہیں۔ ملک کے موجودہ کشیدہ سیاسی

Read more

فتنہ گر کی فتنہ گری اور قوم کی تعمیر کا ادھورا پروجیکٹ

رہنما قوم کا چارہ گر ہوتا ہے، کردار ساز ہوتا ہے، بردبار اور تحمل مزاج ہوتا ہے۔ رہنما کی زبان قوم کی زبان ہوتی ہے، رہنما کا کردار قوم کا کردار ہوتا ہے۔ رہنما اپنے حسن کردار اور حسن عمل سے قابل تقلید رول ماڈل تخلیق کرتا ہے۔ رہنما قوم کی امید اور حوصلہ ہوتا ہے۔ اگر نیت صاف اور جذبہ قوم کی تعمیر کا ہو تو پھر رہنما اٹھائیس برس بے گناہ جیل میں گزار کر بھی نیلسن منڈیلا

Read more

زاویے پہ میرا زاویہ

اردو ادب اور طنز و مزاح کا ذکر ہو تو میرے استاد محترم ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کا تذکرہ نہ ہو ایسا میرے نزدیک نا انصافی ہوگی۔ ان کی ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور علمی شخصیت کا اندازہ اسی بات سے ہی لگایا جاسکتا ہے کہ آج میں ان کا ادنیٰ سا شاگرد ان کی کتاب ”زاویے“ پہ اپنا زاویہ پیش کر رہا ہوں۔ اردو ادب کا ایک بہت بڑا سرمایہ ان کے اندر چھپا ہے جو وہ اپنے تجزیہ کو

Read more

سندھ اک سیکولر دھرتی

سندھ اک سیکولر دھرتی رہی ہے جو اپنی گود میں صدیوں سے مختلف دھرم، ثقافت اور عقیدوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو پناہ دیتی آئی ہے۔ تاریخی زاویے میں اگر ہم دیکھیں تو موھن کے دڑے کے دراوڑے رہواسیوں سے لے کر انگریزوں تک مختلف قبیلوں نے مختلف دور میں سندھ پہ اپنا راج قائم کیا ہے۔ ان میں عرب، خلجی، مغل، کلہوڑے اور آخر میں انگریزوں نے یہاں غالباً اک صدی سے زیادہ حکومت کی۔ سندھ صدیوں سے

Read more

حضرت علی (رض) کی آخری وصیت معاشرے کے قیام نو کی نوید ہے

حضرت علی رضی اللہ عنہ تاریخ کی انتہائی دلچسپ شخصیت ہیں۔ نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے زیادہ علم رکھنے والی شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ آپ دور نبی ﷺ کی سب سے بہادر ترین شخصیت بھی تھے۔ خاندان عبدالمطلب کو اسلام کی دعوت دی تو کم سنی کے باوجود اپنے بلند پایہ خیالات کا اظہار کرتے ہوئے نبی کریم کا دست و بازو بننے کا اعلان کیا۔ ہجرت کی رات نبی کریم ﷺ کے بستر پہ سوئے جس

Read more

نام کتاب: لاہور کا سقراط

تبصرہ نگار: صادقہ نصیر اٹوا کینیڈا مصنفین: ڈاکٹر خالد سہیل، عظمی عزیز کتاب ہمیشہ مستطیل ہوتی ہے۔ اور زیر تبصرہ کتاب ”لاہور کا سقراط“ بھی اپنی طبعی حالت میں شکلا مستطیل ہی ہے۔ لیکن در حقیقت یہ ایک تکونی کتاب ہے کہ اس کے مصنف تین ہیں اور کچھ یوں بھی تکون بناتی کتاب ہے کہ دو کردار ایک تیسرے کردار کی شخصیت کی کھوج میں دامن تھامنے اور اسے پکڑنے کی جستجو میں سر گرداں ہو کر تکون بناتے

Read more

افراد سازی میں دارالعلوم جامعہ نعیمیہ لاہور کا کردار

قوموں کا عروج و زوال گزشتہ اسلاف کے اچھے یا برے اعمال میں پنہاں ہوتا ہے۔ اقوام میں اعمال ہی بطور وراثت یاد رکھے جاتے ہیں۔ اعمال ہی کسی قوم کی سربلندی کا مینارہ یا پستی کا ٹھکانہ ٹھہرتے ہیں۔ لمبی عمریں اور ذاتی منفعتیں انسان کی زندگی کے مقصد کے طور پہ نہیں لیے جاتے، باہمی شراکت داری و نفع رسانی ہی اقوام و افراد کی حیات کا مقصد ہیں۔ اسی تناظر میں آج عروس البلاد لاہور میں قائم

Read more

مہ کامل

ڈاکٹر جمیل الرحمان صاحب، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے استاد، محقق، نقاد اور سماجی شخصیت ہیں۔ وہ تحصیل جام پور ضلع راجن پور کی مردم خیز مٹی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے علاقے سے حاصل کرنے کے بعد بیچلر کی ڈگری ڈیرہ غازی خان میں رہ کر مکمل کی۔ تین مضامیں میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرچکے ہیں، ایم۔ اے اردو اور ایم۔ اے پولیٹیکل سائنس بہاؤ الدین زکریا یونی ورسٹی ملتان

Read more

کہانی، ذمہ داری اور سماج

کہانیاں تاریخ کے مختلف ادوار کی حقیقتوں پر مبنی، مگر اک الگ انداز میں بیان کردہ واقعات کی ایسی تفصیلات ہوتی ہیں جو کسی صورتحال میں شخصیات، حالات، کردار اور ترجیحات کے بارے میں بغیر ہر اک پہلو کی ہو بہو تصویر کھینچے اس کے اخلاقی، سماجی، معاشرتی اثر کو ایک دلچسپ اور اثر انگیز اسلوب میں بیان کرتی ہیں۔ اک ادیب اور لکھاری کہانی کی کسی بھی شکل کے ذریعے تاریخ رقم کرتا ہے اب چاہے ناول ہو یا

Read more

ملکہ برطانیہ کے نام کھلا خط! (نو آبادیاتی نظام کے نام نہاد خاتمے کے بعد کا پس منظر)

معزز ملکہ برطانیہ صاحبہ! میں آج بڑے بوجھل دل سے آپ سے مخاطب ہوں کہ یہ ملک جو آزادی کے نام پہ، اسلام کے نام پہ آپ سے چھینا گیا تھا آج اپنی سالمیت کے آخری دوراہے پہ سسک رہا ہے، آپ نے ایسٹ انڈیا کمپنی کی ایک برانچ جو یہاں چھوڑی تھی وہ آج اس ملک کے تمام سیاہ و سفید کے مالک بنے بیٹھے ہیں، انھوں نے اس ملک کے سیاسی، سماجی، معاشرتی، معاشی اور سیاسی وسائل کو

Read more

گورکن کی دعا، مرے کوئی یا خدا

میں اکثر یہ جملہ لوگوں سے سنتا ہوں کہ اللہ بچائے، کورٹ کچہری اور ہسپتال سے۔ اور عموماً دیکھا گیا ہے کہ ان دونوں جگہوں پر اکثر لوگوں کا مشاہدہ یا پھر تجربہ بھی کوئی خوشگوار نہیں ہوتا۔ پرائیویٹ ہسپتالوں میں ہر کوئی علاج کروا نہیں سکتا اور سرکاری ہسپتالوں میں اس طرح سے سہولیات نہیں جیسے لوگ چاہتے ہیں جس کے نتیجے میں لوگ ایک تلخ تجربے بلکہ عزت نفس کو مجروح کر کے لوٹتے ہیں۔ اسی طرح کورٹ

Read more

ہر کہ خدمت کرد او مخدوم شُد

وطن عزیز میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے نئی حکومت قائم ہوئی تو ساتھ ہی نوکر شاہی میں اکھاڑ پچھاڑ شروع ہو گئی۔ مختلف محکموں میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کیے گئے۔ اسلام آباد کے ہمہ وقت متحرک اور سرگرم عمل ڈپٹی کمشنر محمد حمزہ شفقات کا بھی تبادلہ ہو گیا جو شہر اقتدار کے باسیوں کے لیے ایک دل گرفتہ خبر ہے۔ برصغیر میں برطانوی استعمار کے بعد افسر شاہی کا جو نظام قائم ہوا، اس میں

Read more

مزدور کا استحصال

یکم مئی پوری دنیا میں مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ دنیا کو مزدوروں کی فلاح و بہبود اور ان کی جسمانی مشقت کو پیش نظر رکھتے ہوئے کام کے دورانیے کو تہہ کرنے کے لئے سال میں ایک دن برائے یکجہتی مزدور کا خیال پہلی دفعہ اٹھارہ سو بیاسی میں آیا۔ سب سے پہلے یہ خیال کس کے ذہن میں آیا اس بارے میں مختلف آراء ہیں۔ ایک رائے ہے یہ خیال امریکی فیڈریشن آف

Read more

جنرل ڈائر: بلوچستان کے خرابوں میں

مترجم: عتیق بزدار (Translation of “In Dyre’s footsteps” by Salman Rashid) سینڈک۔ بلوچستان کی ایک دور ماندہ بستی۔ تانبیں کی کانیں نہ ہوتیں تو اس کا نام بھی عام پاکستانی کے حاشیہ خیال میں نہ ہوتا۔ چند بکھرے پڑے جھونپڑوں پر مشتمل یہ پرانی بستی ایک روایتی بلوچ گاؤں کا منظر پیش کرتی ہے۔ مگر بستی کا انڈسٹریل ایریا جدت کا احساس لیے ہوئے ہے۔ جہاں تہاں تانبا اور کنکریٹ، ہارن بجاتی لاریاں اور باربردار ٹرک نظر آتے ہیں مشینوں

Read more

خدا سے جنگ اور ترقی کا خواب

خدا کے ساتھ حالت جنگ میں ہونے سے ترقی نہیں ملتی بلکہ عالمی مالیاتی اداروں کی غلامی ملتی ہے جسے ہم آج فخر سے بیان کرتے ہیں۔ سود پر قرض لیتے ہیں اور قومی سطح پر اسے کامیابی کا دعویٰ سمجھتے ہیں۔ اب دنیا کا کسی ریاست کو مغلوب کرنے کا انداز بدل چکا ہے۔ اب جنگوں کے ذریعے نہیں بلکہ معاشی بدحالی میں دھکیل کر محکوم اور مغلوب بنا لیا جاتا ہے، جس کی جھلک دنیا میں نظر آ

Read more