گزشتہ دور کی عید ، جب عید پر عیدکارڈ ملتے تھے
زمانہ بہت تیزی سے گزرگیا اور اور اپنے ساتھ بہت سی پرانی چیزیں ساتھ لے گیا۔ بہت سی چیزوں میں تبدیلیاں آئی اور اس میں بہت سی چیزیں ختم ہوگئی ہیں۔ہر تہوار میں کچھ نہ کچھ تبدیلیاں آئی ہیں ۔عید ہو یا بقرعید، محرم ہو یا رمضان، ہر تہوار میں کافی کچھ تبدیل ہوچکا ہے۔ آج سے 20 ،30 سال پہلے کا رنگ مختلف تھا اور آج کا رنگ بالکل مختلف ہے۔دوسرے تہواروں کی طرح عید کے تہوا ر میں بھی کافی
Read more





















































































