محمد فاروق بمبے والا: چوتھی قسط
” کچھ بمبئی کے فلمی شاعروں پر بات ہو جائے۔ جیسے مجروحؔ سلطان پوری، راجہ مہدی علی خان، ساحرؔ لدھیانوی، شکیلؔ بدایونی، حسرتؔ جَے پوری، شیلندر، آنند بخشی وغیرہ“ ۔ ” آپ جن کا نام لے رہے ہیں ان میں ساحر، شکیلؔ بدایونی، حسرتؔ جَے پوری، شیلندر، وغیرہ سے میرا تعلق رہا البتہ راجہ مہدی علی خان صاحب اور مجروحؔ صاحب سے ملاقاتیں نہیں ہوئیں۔ حسرتؔ جَے پوری سے میری دوستی تھی۔ ساحرؔ صاحب بھائی اور شکیلؔ بدایونی بڑے بھائی
Read more



















































































