الہی بخش جھلا ہو گیا!
الہی بخش کے رخساروں کا گوشت سکڑ چکا ہے اور جبڑے کی مضبوط ہڈیاں اوپر کو اٹھ آئی ہیں۔ روتے ہوئے اس کے سیاہی مائل موٹے ہونٹوں کے درمیان اچھڑے پچھڑے میلے دانت باہر امڈے چلے آتے۔ غصے کی حالت میں اس کا جبڑا مضبوطی سے بھچ جاتا اور گالوں کی ہڈیاں مزید ابھر کر چھوٹی چھوٹی پہاڑیاں معلوم ہوتیں۔ چہرے پر مینڈک جیسے گول گول باہر کو اُبلتے ڈیلوں پر منقش خون کی باریک رگیں پھیل کر آنکھوں کو
Read more





































































