تیرے جانے کے بعد!

جب کبھی بھی ذہن کے قرطاس پر گانا ”کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے“ گونجنے لگتا ہے تو دل میں تیری یاد ابلتی ہے۔ روح یاد کے جنگل کی آگ میں جھلسنے اور تڑپنے لگتی ہے۔ ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے میرا وجود خاک ہونے والا ہو! میری ہستی کی کشتی آگ کے دریا کی لہروں پر تیرتے ڈوبنے والی ہو۔ جیسے۔ سوہنی مہینوال کی طرف جاتے ڈوب گئی ہو جس کے لیے شاہ عبداللطیف بھٹائی نے ایک

Read more

برؔق عظیم آبادی اور پٹنہ میں آٹھ محرم کا جلوس علم

جاتے ہیں بؔرق تابع فرمان یار ہیں۔ وہ صبح کو بلائیں تو کیوں دو پہر کریں بر صغیر کے مختلف شہر، قصبے، گاؤں وغیرہ ایام محرم میں عزاداری کے لیے مشہور و معروف ہیں۔ اسی طرح صوبہ بہار میں بھی کچھ مقامات ایسے ہیں جنہیں عزاداری کے سلسلے میں امتیاز حاصل ہے۔ صوبے کا دارالحکومت پٹنہ (عظیم آباد) ہے جہاں محرم کی ایک منفرد شان ہے۔ اودھ اخبار، مورخہ 23 فروری 1875 عیسوی، میں پٹنہ کی عزاداری کے سلسلے میں

Read more

چین کمپیوٹنگ پاور کی بڑی طاقت

  ڈیجیٹل معیشت کے دور میں کمپیوٹنگ پاور ایک نئی پیداواری قوت ہے۔ یہ سائنس ٹیک ترقی کو فروغ دینے، صنعتوں کی ڈیجیٹل تبدیلی کو فروغ دینے اور معاشی اور معاشرتی ترقی کو آگے بڑھانے میں تیزی سے مزید اہم کردار ادا کر رہی ہے. ایک طرف ، کمپیوٹنگ انٹرنیٹ ، مواصلات ، مینوفیکچرنگ ، سائنسی تحقیق اور دیگر شعبوں میں پھیل گیا ہے ، جو اسمارٹ اپ گریڈنگ اور ڈیجیٹل تبدیلی کے لئے مضبوط حمایت پیش کرتا ہے۔ دوسری

Read more

میمز کا کلچر

جب ہم چھوٹے تھے، یعنی کہ تھوڑے تھوڑے بڑے ہو رہے تھے، نئی چیزیں اچھی لگتی تھیں، ٹرینڈز فالو کر کے خود کو ماڈرن سمجھنے لگتے تھے۔ تب اگر کسی ایسے صاحب یا صاحبہ سے ٹکراؤ ہوجاتا، جو اپنی بات کا آغاز ایسے شروع کرتے کہ ہمارے زمانے میں۔ ۔ ۔ یا آج کل کے بچے تو۔ ۔ ۔ تب ایسے جملے سن کر ہماری کوشش ہوتی تھی کہ کسی طرح اس جگہ سے ہم نکل جائیں۔ مگر آج میں

Read more

ادب: اخلاقیات کا عکاس؟

انسانی ذہن نے ارتقاء کے ہر مرحلے کی تکمیل پر حقیقت کا مطلق ادراک کرنے میں اپنے آپ کو بے بس پایا ہے۔ اس کی ایک وجہ تو شاید یہ ہے کہ اب تک ذہن یا اسے فہمِ محض کا نام دے لیجے، اس بات کا فیصلہ بھی نہیں کر پایا کہ ‘کیا حقیقت مطلق ہے؟’ اس سے بھی بنیادی الجھن یہ کہ ‘کیا حقیقت واقعی وجود رکھتی ہے یا محض یہ ایک بہلاوا ہے!’ دوسری وجہ یہ کہ ہر

Read more

اردو ادب کا عظیم اثاثہ: ڈاکٹر توصیف تبسم

"توصیف تبسم نے کلاسیکل غزل کی روایت پر عصر حاضر کے نئے اور بیدار شعور کو شامل کر کے ایسی بھرپور غزل کہی ہے جس میں میرو غالب سے ناصر و شکیب کی مثبت روایات کا نچوڑ بھی ہے اور ان روایات سے آگے بڑھ کر سوچنے کی حوصلہ مندی بھی۔ ” (احمد ندیم قاسمی) پاکستان کی اردو ادب کی تاریخ میں سے اگر ہندوستان کے شہری علاقوں سے ہجرت کر کے آنے والے ادباء اور شعرا ء کو نکال

Read more

انصاف کی بھیک مانگی نہیں جاتی

انقلاب فرانس کے بانی روسو نے کہا تھا کہ قوی ترین شخص کبھی بھی طاقتور نہیں رہتا تاوقتیکہ قوت کو حق میں نہ بدل دے اور اطاعت کو فرض میں۔ ایسا کون سا ظلم تھا جو فرانس کے جاگیردارانہ سماج میں نہ تھا۔ ظلم اور جبر کی زنجیروں میں جکڑی انسانیت کو روسو نے آزاد تو نہ کیا البتہ راہ دکھا دی۔ پھر تاریخ گواہ ہے کہ انقلاب فرانس آج بھی دنیابھر کے انقلابیوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ پہلی

Read more

دہشت گردی کے شکار

وہ اپنے کندھوں پر تھیلا ڈالے دریا کنارے گھروں کی گلیوں میں در در پھر رہا تھا۔ شاید بچوں کے کھلونے بیچ رہا تھا۔ میں نے اسے تسلسل سے مسلسل ایک گلی سے دوسری گلی میں غائب ہوتا دیکھا۔ میں اس وقت سکون کی تلاش میں دریائے سوات کے کناروں بیٹھا ہوا تھا۔ اس بچے کے میلے اور پرانے کپڑے صاف عیاں کر رہے تھے کہ وہ تیرہ سالہ بچہ کن کن مشکلات کا شکار ہو کر صغرسنی میں دنیا

Read more

باجوڑ میں دہشت گردی

دس محرم الحرام یوم عاشور کا دن ہی گزارا کو 11 محرم الحرام کو باجوڑ میں کربلا برپا کردی گئی۔ اب تک 46 زائد بے گناہ معصوم لوگ شہید ہو گئے ہیں۔ باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دہشت گردی کا واقعہ ہوا اور دوران جلسہ خود کش حملے میں 46 افراد شہید اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہداء میں 2 مقامی رہنما جے یو آئی تحصیل خار کے امیر مولانا ضیاء اللہ جان اور

Read more

پاکستان کا سیاسی ٹرانزٹ لاؤنج

پاکستان میں ائرپورٹس پر جو لاؤنج عام مسافروں کے لئے ہوتی ہے، اس کو لاؤنج کہا جاتا ہے۔ جو مسافر اپنا سفر پورا کرنے کے لئے لاؤنج میں انتظار کرتے ہیں، اس کو ٹرانزٹ لاؤنج کہا جاتا ہے۔ آج سیاست کے سفر پر نیت باندھنے والے سب اسی لاؤنج میں موجود ہیں۔ پورے کا پورا پاکستان ٹرانزٹ لاؤنج میں بدل گیا ہے، جس میں وہ تمام مسافر بٹھائے جاتے ہیں جو سیاست، معیشت اور سماجیات سے متعلق ہوتے ہیں کیوں

Read more

امریکی سازش سے امریکی حمایت تک کا سفر

عرب کے ریگزاروں میں بسنے والے ان پڑھ بدو کو جب نبی پاکﷺ نے ایک سوچ دی تو خدا کی پناہ! کیا کیا خطابات اور القابات سے آپﷺ کی ذات مبارک پر نشتر چلائے گئے۔ کن کن اذیتوں سے گزارا گیا اور جگہ جگہ مسائل کے جو انبار لگائے گئے وہ ایک الگ داستان ہے۔ نبی پاک ﷺ کی اس تحریک کا مقصد، ان پڑھ اور جاہل افراد کی زندگی کو نیا فلسفہ حیات دینا اور ریگستان عرب کی بے

Read more

ایران میں شناسا (4)

بڑے شعرا کے کلام کی جہتوں کی اچھی اپلیکیشن یہاں۔ حافظ کے کلام سے لوگوں کے نصیب کی فال نکالتے سرزمیں ایران والے۔ نارسیپولس میں مدفون بادشاہوں اور عام لوگوں کی فال اس وقت کے نجومیوں نے نکالی تھی کہ صدیوں بعد ایک ملین تومان کا ٹکٹ خرید کر دنیا ان کی ہڈیوں سے عبرت پکڑے گی۔ نارسی پولس، مردہ لوگوں کی جگہ۔ ہزاروں سال پرانا قبرستان بمعہ کعبۂ زرتشت۔ دارس عظیم بھی ہڈیوں کی صورت یہیں فکس پیاڑ کے

Read more

دیہی اور شہری علاقوں کے درمیان تعلیمی تفاوت

حالیہ دنوں میں، حکومت ہند نے دیہی نوجوانوں کو درپیش تعلیمی تفاوت کو دور کرنے کی فوری ضرورت کو تسلیم کیا ہے۔ وزارت تعلیم کے ایک بیان میں فرق کو پر کرنے اور تمام طلباء کے جغرافیائی محل وقوع سے قطع نظر، یکساں مواقع کو یقینی بنانے کے عزم پر زور دیا گیا ہے۔ مزید برآں، حکومت نےرورل ایجوکیشن ڈیولپمنٹ پروگرام متعارف کرایا ہے جس کا مقصد بنیادی تعلیمی ڈھانچے کو بہتر بنانا، معیاری وسائل فراہم کرنا اور دیہی اسکولوں

Read more

ریڈیو پاکستان کا نوحہ

 کٹی ہے عمر بہاروں کے سوگ میں امجد مری قبر پہ کھلیں جاوداں گلاب کے پھول اس کی تب سنی گئی جب اس کو سننے والا کوئی نہ رہا۔ ریڈیو پاکستان کے ساتھ بھی یہی المیہ رہا۔ جب تک زندہ رہا، آل انڈیا ریڈیو کی شفقت کا مرہون منت رہا۔ کہیں آل انڈیا ریڈیو کے سگنل کمزور ہوئے تو ریڈیو پاکستان کی سسکتی آواز ابھر آئی اور ٹڑاں ٹڑاں کے شور میں اسلام آباد اسٹیشن کی آواز سنائی دی۔ ہم

Read more

شمالی وزیرستان کے کالجز اور سکول لائبریری سے محروم کیوں؟

لائبریری ”لاطینی“ زبان کا لفظ ہے جو ”لائبر“ سے بنا ہے اس کا معنی ہے کتاب، سادہ الفاظ میں یوں سمجھئے کہ لائبریری اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں کتابوں، رسالوں، اخباروں اور معلوماتی مواد کو جمع کیا جاتا ہے۔ اردو اور فارسی میں اس کے لئے کتب خانہ کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ جب میں ورکنگ فوکس گرائمر ہائر سیکنڈری سکول سرائے نورگ میں پڑھتا تھا تو اس سکول میں ایک بڑی لائبریری تھی۔ ہفتے میں ایک کلاس

Read more

محمود خان اچکزئی کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ

ہم ایک دوسرے سے اختلاف کر سکتے ہیں۔ ہمیں ایک دوسرے پر تنقید کرنے کا حق بھی حاصل ہے۔ ہم کسی بھی مسلے کو سمجھنے کے لیے مختلف انداز فکر اختیار کر سکتے ہیں، ہمارا حق ہے کہ مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستگی رکھ سکتے ہیں۔ ہم پالیسیوں میں ایک دوسرے سے مثبت اختلاف کر سکتے ہیں۔ لیکن انسانی اقدار ہمیں اپنے مخالفین کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔ ایسا کرنا بدترین قسم کی بے شرمی ہے

Read more

عشق بیچارہ اور عقل عیار (7)

جس طرح رومی نے عشق کو مکمل حقیقت کے طور پہ پیش کیا اسی طرح برہمن بھی جو اپنے خدا برہما کی نسبت سے برہمن کہلاتے ہیں، لفاظ برہما کو کسی شخصیت کے لئے نہیں بلکہ کامل حقیقت کے لئے استعمال کرتے ہیں، برہمنوں کا یہ عقیدہ ہے کہ صرف برہما ہی لامحدود حقیقت ہے، انسانوں کی علیحدگی فریب ہے (وحدت الوجود) جب آپ یہ محسوس کریں کہ آپ کی شخصیت پگھل رہی ہے اور آپ بحر وجود میں مطمئن

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: حادثہ ایک دم نہیں ہوتا (2)

ہماری درسگاہوں میں دی جانے والی تعلیم کا مقصد کبھی انسان کی کردار سازی اور شخصیت کو نکھار کر اسے پوری انسانیت کے لیے مفید بنانا تھا۔ اساتذہ طلبہ کے روحانی ماں باپ ہونے کے ناتے تعلیم و تربیت کے ذریعے ان کی شخصیت اور روح کو نکھارتے، پھر ہم فتنوں سے بھرے ایک ایسے دور میں داخل ہو گئے جہاں تعلیم کا مقصد صرف ڈگری کا حصول بن گیا۔ اساتذہ کی اکثریت میں حقیقی استاد، کم اور خود غرض

Read more

ترقی و خوشحالی کے اسباب

آج کل دنیا میں کسی قوم کی خوشحالی و بہبودی کو جانچنے کے لئے کچھ خاص معیارات مقرر کیے گئے ہیں جس سے اندازہ کرنا چنداں مشکل نہیں رہا۔ اقوام متحدہ اس سلسلے میں سالانہ ایک عالمی سروے کرواتی ہے اس کے حالیہ سروے برائے سال 2023 کے مطابق سب سے خوشحال ممالک میں سعودی عرب، بحرین اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں جبکہ سب سے بدقسمت ممالک میں افغانستان اور لبنان شامل ہیں۔ دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ عوام

Read more

بزرگ کی تبلیغ

مصروفیت کی بنا پر عصر کی نماز میں تاخیر ہوئی، قریباً شام کے وقت مسجد پہنچا، نیت باندھی اور جلدی سے چار رکعت نماز ادا کی۔ نماز عصر کے بعد مسنون تسبیح کر رہا تھا اور ساتھ ہی سامنے بیٹھے دو نورانی چہرے والے سفید ریش بزرگوں کی گفتگو سن رہا تھا؛ ایک بزرگ دوسرے کو کلمہ طیبہ ”لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ“ کا معنی و مفہوم اور مقصد سمجھا رہے تھے۔ سبحان اللہ! زرد چادر اوڑھے بزرگ

Read more

بیکار باتیں، کارآمد باتیں

آج کل وقت کی شدید کمی کا اندیشہ لاحق ہے۔ اس دنیا کے متعین وقت یعنی چوبیس گھنٹوں میں ایک سیکنڈ کی کمی نہیں ہوئی اس کے باوجود وقت میں کمی کا شدید اندیشہ احساس زیاں کی صورت حواس پر غالب رہتا ہے۔ یہ معمولی اور عام سا آوارہ خیال ہو سکتا ہے۔ اسے رد کیا جاسکتا ہے، اسے معمولی سمجھ کر نظر انداز کیا جاسکتا ہے لیکن اس کی حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ صبح اٹھنے سے

Read more

1688 سے 1663 تک اہم یورپی جنگیں

ویسٹ فیلیا امن معاہدہ ( 1648 ) کے بعد یورپ کی سیاست میں مختلف تبدیلیاں آئیں تھیں طاقت کے توازن، رسمی سفارتی سرگرمیوں اور باہمی معاہدوں جیسے نظام اور تصورات پنپنے لگے تھے۔ تاہم اس کے باوجود اہمیت جنگ کی رہی۔ مگر اس کے محرک مذیب یا مسلکی نظریات کے بجائے وراثتی تنازعات، علاقائی توسیع اور نو آبادیاتی اور سامراجی مفادات (وسائل۔ تجارتی شاہراہوں اور کالونیوں کے لیے مسابقت) یورپی طاقتوں کے مابین جنگوں کے بنیادی سبب رہے۔ انقلاب فرانس

Read more

کہیں دیر نہ ہو جائے

عام طور پر ہم معاشی ، معاشرتی مسائل پر بات چیت زیادہ کرتے ہیں اور انہی کو اہم مسئلہ گردانتے ہیں اور وہ بھی اجتماعی سطح پر انفرادی حیثیت میں تو صرف ہم مذاق ہی اڑایا کرتے ہیں ۔ علامہ اقبال نے کہا تھا کہ غربت تمام جرائم کی جڑ ہے آپ اس سے اتفاق کریں یا ن کریں بیروزگاری بذات خود ایک جرم سمجھا اور سمجھایا جاتا ہے اب یہ کافی حد تک نفسیاتی مسئلہ بھی بنتا چلا جارہا

Read more

نوجوانوں کے مسائل

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کا نوجوانوں کے متعلق ایک شعر ہے۔ محبت مجھے ان جوانوں سے ہے ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند نوجوان کسی بھی خاندان، قوم، معاشرے اور ملت کا وہ ستارہ ہوتا ہے جو تاریکی میں چمک کر راہ کو روشن بنا دیتا ہے۔ اگر اس بات کا فکری تنوع میں جانا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ شاعر مشرق نوجوانوں سے محبت رکھتے تھے۔ وہ اس بات سے بخوبی واقف تھے کہ ایک نوجوان قوم

Read more

ہیگل ایک فلسفیانہ معما (3)

آسکر وائلڈ نے کہا تھا: ”زندگی میں دو قسم کے المیے ہوتے ہیں، ایک المیہ یہ ہے کہ آپ کو زندگی میں وہ نہ مل سکے جس کی آپ خواہش کرتے ہیں اور دوسرا المیہ یہ ہے کہ آپ کو وہ سب کچھ مل جائے جس کو حاصل کرنے کی آپ کو شدید خواہش رہی ہو۔“ ہیگل کو دوسری قسم کا المیہ درپیش تھا۔ اپنا خواب پورا ہونے کے بعد ان پر دو قسم کے جذباتی دباؤ تھے۔ ایک اپنی

Read more

پوٹسدام میں ایک روز

موسم سہانا ہو۔ درجہ حرارت قابل برداشت ہو اور ”اپنی“ دنیا کے جھمیلوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہو تو انسان کو دور دراز علاقوں میں جانا چاہیے۔ ہفتے کا دن تھا۔ ہم تین فیملیز نے، مشترکہ طور پر، برلن سے ملحقہ مشہور تاریخی شہر پوٹسدام کے مضافات میں، گوگل سرچ سے نکالے گئے ایڈریس، نیو مین نامی پھلوں کے فارم ( باغ) میں جانا اور وہاں خود پھلوں کو توڑ کر خریدنے کا پروگرام بنایا۔ میں کئی بار پوٹسدام جا

Read more

ہمارے مسائل کا حل (حصہ اول)

پاکستان ڈھیر سارے مختلف الانواع مسائل کا شکار ہے۔ لیکن چند مسائل ایسے ہیں جن کی وجہ سے ہمیں بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ اور ان بڑے مسائل کا حل زمانے کی اشد ضرورت ہے۔ اگر آج بھی ہم اپنے مسائل کو نظر انداز کرتے رہے تو ایک دن اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ میرے نزدیک سیاسی استحکام ہے۔ جو ہماری آزادی سے لے کر آج تک اکثر و بیشتر عدم استحکام

Read more

ملک کے قدرتی وسائل کی بیرونی طاقتوں اور فوجی اداروں کو فروخت اور عوامی ورکرز پارٹی

لیڈز، 31 جولائی۔ عوامی ورکرز پارٹی پاکستان کی معاشی بحالی میں فوج کو وسیع اختیارات دینے، پاکستان کی معیشت کو غیر ملکی طاقتوں کے پاس گروی رکھنے، عسکری قبضے اور ملک کے قدرتی وسائل کے استحصال کی شدید مخالفت کرتی ہے۔ فوج کی معاشی بالادستی کو ادارہ جاتی اور قانونی تحفظ فراہم کرنے کے عمل کو مسترد کرتے ہیں اور اسے ’اقتصادی بحالی پلان 2023 کی آڑ میں آرمی ایکٹ میں حالیہ ترامیم اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے

Read more

پاک افغان دوطرفہ تجارتی تعلقات

پشاور میں امارت اسلامی افغانستان کے قونصل جنرل حافظ محب اللہ نے کہا ہے کہ پاکستانیوں نے انصار بن کر اپنے افغان مہاجرین بھائیوں کی جو مدد کی دنیا کی کوئی قوم اس کی مثال پیش نہیں کر سکتی ہے۔ اگر پاکستان کی مدد شامل حال نہ ہوتی تو افغانوں کے لیے وقت کی دو سپر پاورز سوویت یونین اور امریکہ کو شکست دینا ممکن نہیں تھا، اگر پاکستان اور افغانستان مل کر اتنا بڑا کارنامہ سرانجام دے سکتے ہیں

Read more

زندگی کی دوڑ میں

میر تقی میر نے کیا خوب کہا ہے۔ کہیں کیا جو پوچھے کوئی ہم سے میر جہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے کائنات خدا کے ہاتھ کی خوبصورت کاری گری ہے جس میں آسمان و زمین، جنگلات و بیابان، آب و ہوا، باغ و بہار، عجائب و معجزے، ندی و نالے، سونا و چاندی، دریا و سمندر، آبشاریں و مناظر، باغات و فصلیں، میدان و پہاڑ، پھول و بوٹے، تارے و سیارے، سورج و چاند اور کہکشاؤں کے

Read more

امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس، میران شاہ

کچھ ہفتے پہلے میں نے اپنے رشتہ دار کا پاسپورٹ لینے میرانشاہ گیا۔ آپ لوگ تو جانتے ہو گے ٹل اور میران شاہ روڈ کا کیا حال ہے اور جگہ جگہ چیک پوسٹ اور تلاشی۔ خیر اس پر پھر کبھی بات کرے گے پوسٹ کے مقصد پر آتے ہے۔ جو امیگریشن اور پاسپورٹ آفس میں ہوا۔ بہت رش تھا دو تین لائن بنے ہوئے تھے کوئی نیا پاسپورٹ بنا رہا تھا کسی کے پاسپورٹ میں نام غلط تھا کوئی بنایا

Read more

شب تنہائی

چہ لازم با خِرَد ھم خانہ بُودَن دو روزے می تواں دیوانہ بُودَن بیدل شکستہ مرد جب خامشی کا لبادہ اوڑھ لیتا ہے تو وہ ہر چیز سے کنارہ کشی اختیار کرلیتا ہے اور اس میں اولین چیز کسی سے مخاطب ہونا ہے دوسری تمام فانی خواہشات سے آزاد ہونا جب کوئی اس مقام پر پہنچتا ہے اس کو زندگی اور موت کے درمیان دم توڑتی ہوئی اور تھکی ہوئی سانس ہوا کے سوا کچھ نہیں لگتی دانا لوگ کہتے

Read more

پہاڑوں کی انگڑائیاں (1)

قل سیروافی الارض فانظرو۔ (آپ فرما دیجیے زمین میں سفر کر کے دیکھو)، جب بھی یہ آیت میری نظر سے گزرتی، اللہ کی بنائی ہوئی خوبصورتی، بکھری حکمتوں کو دیکھنے کے لیے ایسے ہی تڑپتی جیسے کسی پنجرے میں قیدی پرندہ۔ گھر کا ماحول سخت تھا۔ باہر آ نے جانے کی آ زادی کم تھی، تاہم میری قسمت میں تعلیمی سفر تو بہت رہا لیکن اس کی مسافت محدود تھی۔ اگر کبھی ٹرپ جاتا تو مجھے اجازت نہ ملتی تھی۔

Read more

ہمارے اجداد کا دور

  ایک وہ وقت بھی تھا جب "دوکاندار کے پاس کھوٹا سکا چلا دینا ہی سب سے بڑا فراڈ سمجھا جاتا تھا۔ یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو بچہ گھر آکر اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھااور اگر بتاتا تو باپ اْسے ایک اور تھپڑ رسید کردیتا تھا۔ یہ وہ دور تھا جب ”اکیڈمی”کا کوئی تصّور نہ تھا اور ٹیوشن پڑھنے والے بچے نکمے شمار ہوتے تھے۔ بڑے بھائیوں کے کپڑے چھوٹے

Read more

شاہین کے ریزہ ریزہ خواب

دروازے پر دستک ہوئی۔ شاہین اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ گھر میں اکیلی تھی، اس کی ماں اور بڑی بہن حلیمہ کے ساتھ گاؤں میں کسی کے گھر کام کرنے گئی ہوئی تھی۔ چھوٹے بھائی نے گھر کا دروازہ کھولا اور آ کر بتایا کہ کوئی سفید بالوں والا بندہ ہے جو امی کا پوچھ رہا ہے۔ شاہین بھائی کو ساتھ لے کر دروازے پر گئی اور کواڑ کھول کر باہر دیکھا۔ گلی میں سفید بالوں والے ایک صاحب کھڑے

Read more

ماسی جی کا آنگن اور ناظرہ قران (3)

تم جس بستی سے بیاہ کر ہمارے گھر آئی تھیں۔ وہ ارض پاکستان سے بھی کوئی سو سال پہلے کے زمانے کی عکاس تھی۔ وہاں کے بزرگوں کو اس بات پر بڑا فخر تھا کہ انہوں نے نہ صرف یہ کہ یہاں پر لڑکیوں کا کوئی سکول نہیں بننے دیا بلکہ اس بستی کی کسی ایک لڑکی کو بھی پڑھائی لکھائی کے قریب بھی پھٹکنے نہیں دیا تھا۔ اس بستی کی تمام لڑکیوں کے لیے تعلیم کی اعلیٰ ترین ڈگری

Read more

سفر پی ایم لیپ ٹاپ کی امید کا

کچھ ہفتوں قبل اڑتی اڑتی خبر سنی کہ وزیراعظم کی جانب سے مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلبہ کو لیپ ٹاپ جیسی نعمت سے فیض یاب فرمایا جائے گا۔ خبر کی پرواز تکمیل کو پہنچی اور مستند ذرائع سے معلوم پڑنے پر یقین ہو گیا کہ یہ خبر مکمل سچائی پر مبنی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی ایک کڑوا سچ بطور شرط منسلک تھا۔ وہ یہ کہ لیپ ٹاپ محض ہونہار طلبہ کو ہی تحفتاً پیش کیے جائیں گے

Read more

ہندوستان میں تاریخی کسان مورچہ: ڈاکٹر اشوک دھاولے سے مکالمہ

نوآبادیاتی دور میں برصغیر متحدہ ہندوستان پر انگریز سامراج نے قبضہ کیا تو وہ اسے سونے کی چڑیا کہتے تھے۔ یہاں کے مہکتے کھیت اور کھلیان سونے کے ذخیروں سے کم نہ تھے۔ ایک طرف ہمارے وطن کی انتہائی زرخیز مٹی اور جفاکش کسانوں کی محنت سے اگنے والے اناج کی بے پناہ پیداوار کی دنیا بھر میں زبردست مانگ تھی، تو دوسری طرف یہاں پیدا ہونے والی اعلیٰ معیار کی کپاس سے برطانیہ کی کپڑے کی صنعت کو خام

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

ریاست بہاولپور کے نواب صادق محمد خان عباسی نے 1925 ء میں جامعہ عباسیہ ( المعروف بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی ) کے نام سے الازہر یونیورسٹی مصر کی طرز پر درس گاہ قائم کی۔ ان کا خواب تھا کہ مصر کی طرح اس یونیورسٹی کا بھی دنیا میں نام ہو اور بہاول پور سمیت پورے جنوبی پنجاب خصوصاً سرائیکی علاقوں کی پسماندگی ختم ہو۔ اس کی سرپرستی کبھی مولانا شمس الحق افغانی شیخ الحدیث مولانا ادریس کاندھلوی، مولانا احمد سعید کاظمی

Read more

مردہ بھائی کا گوشت

میرے اردگرد بالکل اندھیرا تھا ایسا گھپ اندھیرا کہ ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دے۔ اندھیرے کی وجہ سے میں جگہ کا تعین بھی نہیں کر پا رہی تھی۔ چلتے ہوئے محسوس ہو رہا تھا جیسے کوئی میدانی علاقہ ہو۔ میں نے ایک قدم آگے بڑھایا تو اندھیرے کی شدت میں کچھ کمی ہوئی۔ میں متذبذب سی آگے بڑھی تو مجھے کچھ عجیب و غریب آوازیں سنائی دیں ایسے جیسے کوئی وحشی جانور گوشت کے ٹکڑے کھا رہا ہو اور

Read more

بچوں کے خلاف جنسی تشدد

آج بی بی سی پر ایک بجلی کی سی گزرنے والی رپورٹ پڑھی جس کے مطابق، 2023 کے پہلے ساڑھے پانچ ماہ میں پنجاب بھر سے 1390 بچوں کے خلاف جنسی تشدد کے واقعات سامنے آئے۔ مزید یہ کہ صوبہ پنجاب میں بچوں کے خلاف ریپ کے 55 فیصد واقعات میں ہمسائے ملوث تھے! مدنظر رکھیے یہ پاکستان کے صرف ایک صوبہ کی رپورٹ ہے۔ کتنے واقعات ایسے ہوں گے جو رپورٹ ہی نہیں ہوئے ہوں گے! پنجاب کے اکثر

Read more

جلیل احمد: ایک جاگیر دار کی شخصیت کا تناظر

انسان اس دنیا میں آتا ہے، چلا جاتا ہے، بھولتے بھولتے بھول جاتا ہے۔ انسان کی اس آمد اور کوچ کا قصہ بھی عجیب ہے۔ پہلے انسان سے لے کر آج تک اور ابھی تک جانے کتنے انسان اس نظام حیات و ممات سے گزرے۔ کسی کو نہیں معلوم کہ انھیں یہاں کیوں بھیجا گیا اور پھر ان کی خواہش کے بر عکس دفعتاً انھیں واپس بلا لیا گیا۔ انسان نے ان جانے والے انسانوں کے بارے میں بہت کچھ

Read more

صیہونی مقتدرہ، ویژن 2030 اور نیا عالمی نظام

صیہونی مقتدرہ نے 2024 تک جن اہداف کو حاصل کرنے کا پلان ترتیب دیا ہے ان میں سے بیشتر کے قریب تر وہ پہنچ چکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے ویژن 2030 بآسانی حاصل ہوتا نظر آ رہا ہے۔ ویژن 2030 دراصل جس فارمولے پر اپنی تگ و تاز جاری رکھے ہوئے ہے وہ ”کرہ ارض پرایک نظام کی تشکیل“ ہے۔ اس پورے فارمولے کو پوری دنیا میں چھوٹی چھوٹی اکائیوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ملک و

Read more

کچھ بیاں بلوچی افسانہ نگاری کا

بلوچی زبان و ادب کی تاریخ یوں تو بڑی قدیم ہے تاہم بلوچی میں افسانہ نگاری کا آغاز ترقی پسند تحریک کے نتیجے میں ہوا، اسکے متعلق نامور بلوچ دانشور و محقق عبداللہ جمالدینی رقم طراز ہیں ” بلوچی میں افسانہ نگاری کا آغاز تراجم سے ہوا، انگریزی اور روسی افسانہ نگاروں کے تخلیقات کے تراجم بلوچی میں کئے گئے اور پھر اسکے بعد طبع زاد افسانے سامنے آئے .” بلوچی زبان کے ادب کو تین ادوار میں تقسیم کیا

Read more

انصاف میں پاکستان کا پہلا نمبر اور اسلامیہ یونیورسٹی

جسٹس نسیم حسن شاہ اور جسٹس مولوی مشتاق کے پیروکاران، عقیدت مندان اور مقلدین میں افتخار چوہدری، گلزار اور ثاقب جیسے سینکڑوں چہرے آپ کے سامنے آ جائیں گے۔ دنیا بھر میں اعلی اور سستا ترین انصاف فراہم کرنے والوں نے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن اور بلند کر دیا۔ ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے ملزمان کو وی وی آئی پی پروٹوکال کے ساتھ وی آئی پی محافظ دستوں کی نگرانی میں وی آئی پی گیٹ سے

Read more

اسلام اور فرقے

دینی لحاظ سے مسلمان ہونے کے ناتے کچھ ایسے مذہبی عقائد ہیں جس میں خوشی اور غم ایک وقت تھا جب سب مشترک ہوا کرتے تھے۔ مگر اب تو سب کی اپنی اپنی الگ دیوار گریہ ہے۔ انتشار و افتراق کا یہ عالم ہے کہ صف ماتم بھی جدا جدا ہے اور عیدوں کے خطبے بھی الگ یہی نہیں بلکہ روگ اور سوگ کے پیمانے اور افسانے بھی یگانہ و منفرد ہیں۔ موت اور اس کا سوگ منانے کے دس

Read more

کون بنے گا وزیر اعظم؟

ان دنوں وطن عزیز میں ایک موضوع بہت زیر بحث ہے کہ ملک کا۔ اگلا وزیر اعظم کون ہو گا؟ خواہش مند افراد کی ایک لمبی فہرست ہے جو وزارت عظمیٰ کے امید وار ہیں۔ ایک کرسی ہے جس پے ہر سیاسی جماعت کا قائد خود بیٹھنا چاہتا ہے۔ قائد کی تو سمجھ آتی ہے کہ بحیثیت سربراہ کے یہ اس کا حق ہوتا ہے یہاں تو قائدین کے گھر کے افراد بھی اس چکر میں ہیں کہ ملک کی

Read more

سونے کی بالیاں

عید کی صبح تھی۔ وہ ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے کھڑی تھی۔ ہونٹوں پر لپ اسٹک، گالوں پر ہلکا سا غازہ، اور پلکوں پر مسکارے کی ہلکی سی تہہ تھی۔ وہ بہت کم میک اپ پسند کرتی ہے۔ چوڑیاں، مہندی، لمبے بندے کبھی بھی اس کی ترجیحات نہیں رہے ہیں۔ وہ ہمیشہ کم لیکن ایلیگنٹ پہننا چاہتی ہے۔ بھلے کپڑے ہوں، زیور ہوں یا جوتے۔ آج بھی اس کا یہی ارادہ تھا۔ موقع کی مناسبت سے معمول سے ہٹ کر تیار

Read more

سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ہم

وہ زمانے گئے جب صرف فلمی اور ٹی وی اداکاروں اور اداکاراؤں کے پرستار ہوا کرتے تھے سوشل میڈیا نے اس سارے منظر کو یکسر بدل دیا ہے۔ اب ایک نئی جہت آ گئی ہے جنہیں ”انفلوئنسرز“ ( انفلوئنسرز ) کہا جاتا ہے انفلوئنسرز ( انفلوئنسرز ) یعنی ”اثرانداز ہونے والے“ انسٹا گرام پر کوئی بھی لڑکی (زیادہ تر لڑکیاں اس کیٹگری میں مشہور ہیں اس لیے ان کی بات کر رہی ہوں ) اپنا اکاؤنٹ بناتی ہے اس پر

Read more

ہٹلر کی آتما بھٹک رہی ہے

پہلی جنگ عظیم کے بعد معاہدہ ورسیلیز پر اس وقت کی بڑی یورپی طاقتوں نے دستخط کیے جس کے تحت جرمنی کو جنگ کی بڑی وجہ قرار دیتے ہوئے بھاری جرمانہ کیا گیا تھا۔ ساتھ ہی ساتھ اس کے کچھ حصوں کو علیحدہ کر دیا گیا، جرمن فوج اور ہتھیاروں میں اضافے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ اس بھاری جرمانے کی وجہ سے جرمنی پر بہت برا وقت آ گیا۔ نہ صرف یورپ میں جرمنی کے وقار کو

Read more

عشق رسول (ص) پر گفتگو

ایک لکھاری کی تحریر اس کے مشاہدے، معلومات اور احساسات پر مبنی ہوتی ہے۔ کبھی کسی موضوع پر غور و فکر کے بعد لکھا جاتا ہے اور کبھی کوئی عنوان اچانک ذہن میں آ جاتا ہے۔ اگر بشر کے کسی عمل سے تکلیف محسوس ہو، سوتے میں آنکھ کھلے اور کوئی خیال آئے، یا جاگتے میں سوتا ہوا کوئی نظر آجائے تو پھر ہاتھ لکھنے سے اس وقت رکتا ہے جب سوچ اور مشاہدات تحریر کی شکل میں ڈھل چکے

Read more

ایران میں شناسا (2)

اصفہان نصف جہان، داخل ہوتے ہی لاہور نما لگا، جیسے شاہد رے سے لاہور داخل ہو رہے ہیں۔ مڈل کلاس سے علاقے اور مارکیٹوں سے ہوتے ہوئے اندرون شہر پہنچے اور پھر اندرون در اندرون کہ ہوٹل پرانے شہر کی تنگ گلیوں میں تھا جہاں گاڑی لانا شیریں کو رجھانے جیسا ہی تھا۔ ’عتیق ہوٹل‘ میں داخل ہوتے ہی یوں لگا جیسے پرانے ایران میں لوٹ آئے ہوں۔ شاید کسی پرانی سرائے کا پرانا پن برقرار رکھتے ہوئے جدید ہوٹل

Read more

رائے شماری کے یک نکاتی مقصد کے لئے اہل کشمیر کا پلیٹ فارم

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہندوستان نے 5 اگست 2019 کے اقدام کے وقت سے ہی فورسز اور مختلف سخت ترین ناجائز اور غیر اصولی قوانین کے ذریعے ایسا سخت ترین ماحول قائم کر دیا ہے کہ جس سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں مسئلہ کشمیر کے پرامن حل سے متعلق کشمیریوں کے مطالبے کے حوالے سے مزاحمتی تحریک جمود کا شکار محسوس ہوتی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے ہر ایسے سیاستدان، سیاسی کارکنوں کو جیلوں میں مسلسل قید رکھا گیا ہے جو

Read more

دُمانی کے دامن میں

چند سال پہلے کی بات ہے۔ جب پنجاب کے ایک کونے میں صحرائی علاقے کے ایک شخص کی پہاڑوں سے محبت نے جوش مارا تو اس نے اپنے ملک میں موجود اپنی پسندیدہ پہاڑی چوٹیوں کو قریب سے دیکھنے کی ٹھانی کیونکہ انہیں سر کرنا شاید اس کے بس میں نہ تھا۔ قاتل حسینہ عرف مرشد یعنی ”نانگا پربت“ اس لسٹ میں پہلے استھان پہ براجمان تھے سو کسی تیرتھ یاترہ کی طرح کڑی تپسیا کے بعد اس تک پہنچا

Read more

دوئیت کا انکار

دوئیت کے انکار کو anti dualism یا non binarism بھی کہتے ہیں۔ جیسے وحدۃ الوجود کا بنیادی نقطہ یہ ہے کہ دنیا کے وجود کوئی الگ چیز نہیں بلکہ ایک مہا وجود (خدائی وجود) کا حصہ ہے۔ خدا کے وجود کے مقابل کوئی دوسرا وجود نہیں۔ اس تصور میں کوئی دوسرا نہیں۔ صرف خدا کے وجود کی دلیل کامل ہے۔ باقی سارے وجود اس کے وجود کی پرچھائیاں ہے۔ تاریخ میں مذاہب کی بنیادی شکلیں دوئیت کے تصور پہ قائم

Read more

دوغلے معیارات پر پورے اترتے، دوسروں پر اعتراضات

ہم اٹھتے بیٹھتے اپنے قانون کے ناکارہ ہونے کی تسبیح پڑھتے ہیں۔ قانون نام کی تو اس ملک میں شے ہی کوئی نہیں۔ نام کا قانون ہے۔ قانون گھوڑے بیچ کے سو رہا ہے۔ ہم غریبوں کے لیے کون سا قانون۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔ الغرض جتنے منہ اتنی باتیں۔ سوال یہ ہے کہ اس قانون کو ناکارہ سے ناکارہ ترین بنانے میں ہاتھ کس کا ہے؟ آپ نے دیکھا ہو گا اور نہیں دیکھا تو دیکھ لیجیے

Read more

ترقی کی راکٹ سائنس۔ امید کا سفر

گوتم بدھ کا قول ہے کہ زندگی تمام دکھ ہے اور دنیا دکھوں کا گھر ہے۔ ، شیکسپیئر نے کہا کہ When sorrows come، they come not single spies، but in battalion ( غم جب آتے ہیں تو قطار اندر قطار آتے ہی) ۔ جب کہ رب تعالٰی فرماتا ہے کہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے، میں کسی کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ مزید یہ کہ کبھی اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا اور

Read more

ناول مکھوٹا پر تبصرہ

ڈاکٹر نجیبہ عارف ان چند متاثر کن شخصیات میں سے ہیں، جن سے ہمیں عقیدت و محبت ہے اور جو ہمیشہ ہماری دعاؤں میں شامل رہتی ہیں۔ اللہ پاک ہماری پیاری میڈم کو دین و دنیا میں ہمیشہ ممیز و سرفراز رکھے، آمین! چند ماہ قبل ہم نے میڈم کا تحریر کردہ اپنی نوعیت کا منفرد ناول ”مکھوٹا“ خریدا، میڈم کی تحریر سے عقیدت اور تحریر کی غیرمعمولی ادبیت و جاذبیت کے سبب کم وقت میں قرات مکمل کر لی۔

Read more

شادی یا گڑیوں کا کھیل

چار بچوں کی ماں 27 سالہ سیما غلام حیدر نے پاکستان سے بھاگ کر ہندوستان میں سچن مینا نامی شخص سے شادی کرلی۔ پب جی کھیلتے کھیلتے دونوں کے درمیان محبت ہو گئی جس کے خاطر سیما نے اپنے شوہر ہی کیا اپنے مذہب اسلام تک کو چھوڑ کر ہندو دھرم اختیار کر لیا۔ ایک ہندوستانی لڑکی دو بچوں کی ماں انجو، اپنے فیس بکی دوست نصیر اللہ سے ملنے ضلع دیر بالا، صوبہ خیبر پختونخوا پہنچ گئیں۔ میڈیا کے

Read more

(ایک ایبسرڈ قصہ) شمال کا پیامبر

بوتھم گڈا شمال کا لائٹ ہاؤس کیپر ہے۔ ناٹا قد، الجھے بال، حرکات میں پھرتی و چابک دستی، چہرے پر ایک بے سبب انکسار۔ صورت پر ٹھوس نروان جنوباً شمالاً تنا ہے، جو فوٹون کی طرح کبھی متحجر ہوتا ہے، تو کبھی لہر کی طرح ملگجا کر ایک حیران بدھا کا تاثر دیتا ہے۔ وہ بصارت کے اعتبار سے نارتھ سائٹڈ ہے، اور اس کے نظری ڈاکٹر نے اسے دور دیکھنے کے لئے نزدیک کا چشمہ دے رکھا ہے۔ وہ

Read more

ایسے بیٹے روز پیدا نہیں ہوتے

جب پانچ ہزار طلب علموں کو ڈیجیٹل ہنر سکھانے والے اور لاکھوں ڈالرز کا زرمبادلہ پاکستان لانے والے استاد پر اپنے ہی ملک کی زمین تنگ کر دی جائیں۔ اور وہ یہ کہنے پر مجبور ہو جائے کہ ”ہم اپنا ملک چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیں“ ۔ تو پھر لگتا ہے کہ جالب نے ٹھیک کہا تھا کہ یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر تنویر نانڈلہ نامی نوجوان جو ملتان کے ایک گاؤں

Read more

ہم کامیاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوکری یافتہ ہونے کا یہ فائدہ ہے کہ آپ اپنے ہم عصروں سے ایک قدم آگے ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اکثر سہیلیاں یا ملنے والے مجھے کہتے ہیں کوئی نوکری ہوتو بتانا۔ اگر چہ میں نے بے روزگاری کا سفر نہیں کاٹا مگر مجھے اندازہ ہے کہ پڑھائی سے نوکری تک کے سفر کے درمیان جتنی بے یقینی اور بے بسی ہوتی ہے وہ ہماری نسل کا سب سے بڑا المیہ ہے۔ انسان اپنے آپ کو ناکارہ محسوس

Read more

ورلڈ یونیورسٹی سمر گیمز

31 ویں ورلڈ یونیورسٹی سمر گیمز 28 جو لائی سے چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں شروع ہو رہے ہیں۔ ان مقابلوں کے لیے ایتھیلیٹس ولیج کا افتتاح 22 جولائی کو ہوا جس میں دنیا بھر سے آنے والے یونیورسٹی کی سطح کے کھلاڑیوں کو 28 جولائی سے 8 اگست تک، بہترین رہائش اور دیگر سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔ ایتھلیٹس ولیج میں دنیا بھر کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، اور یہاں خود کار بسوں

Read more

مذہب اور سائنس کا تقابل – ایک جائزہ

مذہب کی تاریخ انسانی تاریخ جتنی ہی قدیم ہے یہی وجہ ہے کہ آگہی، شعور، معاشرت، معیشت اور اخلاقیات سمیت مذہب ہی انسان کا سب کچھ ہوا کرتا تھا۔ وقت کے ساتھ ساتھ انسانی سوچ نے فلسفہ اور منطق کو دریافت کیا جس سے مذہب کا اولین تقابل کیا جانے لگا لیکن تقدیس کے باعث اس تقابل کو قبولیت عامہ نہ ملی بلکہ یہ اعتراض محض اعتراض تک ہی محدود نہ رہا اور متقابلین کڑی اور جان لیوا سزاؤں کے

Read more

ذیابیطس یا شوگر

ذیابیطس یا شوگر ایک ایسا مرض جس میں انسانی بدن اپنے نظام ہضم میں اضافی شوگر (گلوکوز) کو بذریعہ انسولین کنٹرول کرتا ہے۔ اگر اسے آسان لفظوں میں بیان کیا جائے تو یہ صحت کی ایک ایسی حالت ہے جس میں انسانی بدن خوراک کو توانائی میں تبدیل کرنے پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اس میں خوراک کو جو ہم کھاتے ہیں کو گلوکوز میں تبدیل کرنے کے عمل کا نام ہے۔ جب انسانی بدن میں خوراک کے ہاضمے کے

Read more

مارکیٹنگ اینڈ سیلز

اکثر جگہوں پر مارکیٹنگ اور سیلز کے دفاتر کا ایک ہی بورڈ لگا ہوتا ہے۔ کبھی فرق جاننے کی کوشش ہی نہیں کی کہ مارکیٹنگ اور سیلز میں کیا فرق ہوتا، ہے۔ ایک ادارے کا میں ٹرسٹی ہوں اس کی میٹنگ میں ایک دوسرے ٹرسٹی جو کہ بہت ہی نفیس اور شاندار انسان تھے نے ایک بات پر سوال اٹھایا کہ یہ مارکیٹنگ اور سیلز کی ٹیم بنانے کا مقصد کیا ہے۔ زیادہ تر لوگوں کو اس کے فرق کا

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل اور قانون کی بالادستی

ایک وہ ہیں کہ نیدرلینڈز کی ایک خاتون نے اپنے 8 سالہ بیٹے کی ڈارک ویب کے ذریعے اے کے 47 رائفل خریدنے کے جرم کو خود پولیس میں رپورٹ کیا، اور ایک ہم ہیں کہ ہمارے ایک وفاقی وزیر اپنے جواں سالہ بیٹے کو بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی کے سکینڈل میں بچانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔ باربرا جیمن نامی خاتون نیدرلینڈز میں ہیومن ریسورسز ایکسپرٹ ہیں، جنہوں نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے

Read more

نگران وزیر اعلیٰ نے سرکاری ہسپتال کا آپریشن کر دیا

دو روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دکھایا گیا کہ لاہور کے سرکاری ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں ایک مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا تھا کہ اچانک ہسپتال کی بجلی چلی گئی، ہسپتال میں جنریٹر تو موجود تھا لیکن اس میں پٹرول نہیں تھا، آپریشن تھیٹر میں موجود ڈاکٹر مریض کو یوں چھوڑ نہیں سکتے تھے انھوں نے مسیحائی کا بھرم رکھتے ہوئے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور مریض کا آپریشن

Read more

چینی و روسی خارجہ پالیسی کے تضادات

کبھی کبھی لگتا ہے کہ اللہ نے جب یہ کائنات تخلیق کی ہوگی تو شاید اس کا آغاز برصغیر سے کیا ہو گا۔ جتنی خوبصورتی و رعنائی اور دلکشی اس خطے کو عطا کردی کہ اس کو کل عالم کے لئے نمونہ بنا دیا اسی وجہ سے لوگ اس خطے کی فتوحات پہ ہزارہا ہزار میل کا سفر کرتے کرتے پہنچتے اکثر تو ہانپتے کانپتے کہیں راہوں میں ہی مارے جاتے اور جو خوش نصیب اس میں بطور فاتح داخل

Read more

آئی ایم ایف معاہدہ ’مہنگائی اور عوام؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک معاشی طور پر محفوظ ہو گیا اور ہم 15 ارب ڈالر کے زرمبادلہ چھوڑ کر جائیں گے وزیر اعظم اور ان کے اتحادی آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کی بحالی کو ملک کی معیشت کی بحالی کی علامت کے طور پر پیش کر رہے ہیں لیکن حقائق اس کی تصدیق نہیں کر رہے۔ بہر حال معاشی ماہرین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل: ایک تنقیدی زاویہ

گزشتہ ہفتے ایک واقعہ کی ایف آئی آر سے ایسی دھول اڑی ہے جس پر ایک ہفتہ بعد بھی بحث اور مباحثہ جاری ہے اور اب تک سوشل میڈیا، پرنٹ میڈیا سمیت الیکٹرانک میڈیا پر اس کی خبریں گردش کرتی رہی ہے۔ یہ واقعہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے اس قدر بھیانک ہے کہ اکثر لوگ اس کو سانحہ کہتا ہے لیکن واقعی یہ واقعہ کسی سانحہ سے کم نہیں ہے کیونکہ اس سکینڈل میں تعداد غیر معمولی ہے۔ تاہم

Read more

کیا پاکستانی درسگاہیں طالبات کے لئے غیر محفوظ ہیں؟

کہتے ہیں بیٹیاں تو سانجھی ہوتی ہیں، بیٹی کسی کی بھی ہو اس کی عزت و احترام ہر ایک کے دل میں ہونا چاہیے، مگر ہمارے ہاں معاملات اس کے برعکس ہو گئے ہیں، اور اب حالات اتنے سنگین ہو گئے ہیں کہ عزت و احترام تو درکنار، وہ عام زندگی میں لوگوں کی دست درازی اور فحش رویوں سے اگر خود کو محفوظ رکھ سکیں تو بہت بڑی بات ہوگی۔ گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے گلستان جوہر کی ایک

Read more

آتشیں رنگت کا عروسی جوڑا پارٹ(2)

26 جون کا دن سال کا شاید گرم ترین دن تھا۔ صبح سویرے ناشتہ کرنے کے بعد باہر کھیتوں میں سیر کو نکل گیا۔ واپسی پر دیکھا کہ میجر صاحب نے بارات روانگی کے تمام معاملات اپن ہاتھ میں لیے ہوئے ہیں، مجھے دیکھتے ہی فوراً بولے تم کہاں پھر رہے ہو؟ اب تک تیار نہیں ہوئے، تمہیں پتہ ہے آج کونسا دن ہے؟میں نے سادگی سے نفی میں سر ہلا دیا۔وہ مسکراتے ہوئے بولے جلدی کرو،تیار ہو جاؤ بس تمہاری

Read more

پاکستان بیت المال کی تھیلیسیمیا سے پاک پاکستان مہم

بخصیت خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والی ایک غریب بیوہ ہے۔ بخصیت کے شوہر نے خود کشی کر لی۔ یوں اپنے ساتھ ساتھ بچوں کا اضافی بوجھ اٹھانا بھی اس کا مقدر ٹھہرا۔ لیکن ابھی قدرت کو اس کا مزید امتحان لینا تھاکیونکہ کچھ عرصہ بعد اس پر انکشاف ہواکہ اس کے بچے تھیلیسمیا جیسے خطرناک مرض کا شکار ہیں۔ غریب اور تنگدست بخصیت اپنے بچوں کے علاج کیلئے در در بھٹکتی رہی کیونکہ علاج مہنگا تھا اور اس کے

Read more

قرآن کی بے حرمتی اور مسلمان

سٹاک ہوم میں دوبارہ قرآن کی بے حرمتی پرعراقی وزیراعظم محمد شياع السودانی نےسویڈن سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم اور اپنا سفیر واپس بلا لیا۔عراق میں ٹیلیکام کمپنی ایریکسن سمیت سویڈن کی دیگر کمپنیوں کا کاروبارمعطل کردیا۔سویڈن کے وزیر خارجہ توبياس بلسترم نےعراق میں سفارتخانے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسےویانا کنونشن کے خلاف اور ناقابل قبول قرار دیا۔7 یہ سفارتی تنازع اس لیے کشیدگی اختیار کرگیا کہ عراق کے ایک مسیحی تارکِ وطن کو سویڈن پولیس نے

Read more

کیا ہم واقعی ترقی چاہتے ہیں؟

ایک طرف ہم ترقی چاہتے ہیں تو دوسری طرف ترقی کے عوامل کا سدباب، ایک طرف ہم خوشحالی چاہتے ہیں تو دوسری طرف خوشحالی کے راہ میں رکاوٹیں پیدا کر دیتے ہیں، ایک طرف ہم قانون کی بالادستی چاہتے ہیں تو دوسری طرف اپنی مفادات کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ ترقی سارے پاکستانیوں کا صرف تکیہ کلام ہی رہ گیا ہے۔ ہمارے سیاست سے لے کر اداروں تک صرف الزام تراشیوں سے کام لیا جاتا ہے یوں لگتا ہے

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا حالیہ سکینڈل

بہاولپور میں بہت سی تعلیمی ادارے قائم ہیں۔ جن میں صادق پبلک اسکول، گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی، قائداعظم میڈیکل کالج اور اسلامیہ یونیورسٹی اہم ہیں۔ اس شہر کی شرح خواندگی بہت زیادہ ہے۔ اس وجہ سے ملک بھر سے طالب علم یہاں تعلیم حاصل کرنے کے لیے آتے ہیں۔ اس شہر میں ایک قدیم کتب خانہ ”سینٹرل لائبریری بہاولپور“ کے نام سے موجود ہے جس میں ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد کتابیں موجود ہیں۔ یہ کتب خانہ پنجاب

Read more

پاکستانی اور بھارتی خواتین کی بارڈر کراسنگ

برصغیر پاک و ہند ہمیشہ سے نت نئی اور عجیب و غریب خبروں کا مرکز رہا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر پاکستانی اور بھارتی خواتین کے بارڈر کراسنگ کے بڑے چرچے ہیں۔ اس دوڑ میں پہل ایک پاکستانی خاتون نے کی۔ پاکستان کی سیما حیدر کی شادی سال 2014 میں جیکب آباد کے رہائشی غلام حیدر سے ہوئی تھی۔ اس شادی سے ان کے چار بچے ہوئے۔ بعد ازاں دونوں کراچی شفٹ ہو گئے اور 2019 میں

Read more

توکل

انسانی زندگی ان گنت تجربات اور لامحدود کوششوں سے عبارت ہے۔ انسان کو پیدائش سے لے کر آخری دم تک بہت سی باتیں فقرے نصحیتیں اور تجربات سننے کو ملتے ہیں لیکن کسی بھی بات کا بھید تب کھلتا ہے جب وہ انسان پہ بیتتی ہے یا انسان اس سے تب آشنا ہوتا ہے جب وہ بات تمام تر رازوں کو لیے خودبخود آپ کے سینے میں اتر کر آگہی کے ان گنت پردوں کو چاک کرتی ہے۔ ہر تجربہ

Read more

سیاحتی مقامات پر انسانی مداخلت

صبح آٹھ بجے سے دو بجے تک کلاسیں پڑھانے کے بعد تھک ہار کر گھر آتا ہوں۔ گھر میں آدھا گھنٹہ گزار کر اپنی دکان پر آتا ہوں۔ آپ چھلت مین بازار سے سونی کوٹ روڈ پر پچاس قدم چلیں تو گلی کے نکڑ پر میری سٹیشنری کی چھوٹی سی دکان ہے ’جہاں میں رات کے ساڑھے نو بجے تک رہتا ہوں۔ دکان پر اکثر میرے استاد محترم حیدر خان حیدرؔ بھی تشریف لاتے ہیں۔ حیدر خان صاحب بیس گریڈ

Read more

دہشتگردی کے واقعات میں تیزی

خیبرپختونخوا میں خودکش حملوں سمیت دہشتگردی کی وارداتوں میں اچانک تیزی سے جہاں سیکیورٹی اداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے وہاں مہنگائی کے ستائے صوبے کے عوام کا بھی امن وامان کے حوالے سے پریشان ہونا ناقابل فہم نہیں ہے صرف گزشتہ تین دنوں کے دوران سیکورٹی اہلکاروں اور پولیس کو کم از کم تین مختلف واقعات میں نشانہ بنایا گیا ہے جس میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ سیکورٹی فورسز سمیت کئی پولیس اہلکار زخمی ہو

Read more

سیاحتی مقام نے ایک گاؤں کو کیسے مالا مال کیا؟

تائی یوان زوانگ، جو کبھی ہیبی صوبے کا ایک پسماندہ گاؤں تھا، گاؤں والوں کی ذہانت اور عزم کی بدولت ایک غیر معمولی تبدیلی سے گزرا ہے۔ گاؤں میں پارٹی کے سربراہ اور ان کی ٹیم کی بصیرت کی بدولت شروع کیے گئے ایک منصوبے کے تحت، گاؤں نے 2008 میں دیہی احیا کا سفر شروع کیا۔ گاؤں کی انتظامیہ نے انٹرپرائز کے ساتھ تعاون پر اسٹریٹجک توجہ دیتے ہوئے سرمایہ کاری کو راغب کرنے کا سلسلہ شروع کیا اور

Read more

نیروبی کے تین روپ

جہاز نے نیروبی کے ہوائی اڈے پر اترنے کے لیے پہیے کھولے تو میں نے کھڑکی سے نیچے شہر کی جھلک دیکھنے کی کوشش کی دیکھا، ایک لمحے کے لیے یوں لگا جیسے کوئی دیو قامت ناگ پھن پھیلائے کھڑا ہے۔ پہلی مرتبہ افریقہ جا رہا تھا اِس لیے دماغ میں عجیب قسم کے خیالات آ رہے تھے، شاید اِس کی وجہ بچپن میں پڑھی ہوئی وہ کہانیاں تھیں جن میں افریقہ کا ذکر ایک پراسرار بر اعظم کے طور

Read more

امریکی سازش سے امریکی حمایت تک کا سفر

کسی دانش ور نے کہا ہے کہ جب آدمی حد سے بڑھ جاتا ہے اور اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے انسانوں کا خدا بننے کا خواہشمند ہوتا ہے تو دراصل اس طرح وہ طاغوت کی راہ میں لڑ رہا ہوتا ہے جیسے کہ قرآن پاک میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ”ایماندار لوگ وہ ہیں جو اللہ کی راہ میں لڑتے ہیں اور جو کافر ہیں وہ طاغوت کی راہ میں لڑتے ہیں“ ۔ تاریخ انسانی ایسے بے شمار ہیروز

Read more

راجہ گدھ جونیئر

راجہ گدھ جونیئر کو بچپن سے ہی چڑیاں مارنے کا شوق تھا، اس نے غلیل سے بے شمار چڑیاں ماریں تھیں۔ جب وہ بڑا ہوا اور شہر میں موبائل کمپنیوں کے بے شمار ٹاورز لگے تو ننھی چڑیائیں ناپید ہونے لگیں۔ جب چڑیائیں شکار کو نہ ملیں تو اس نے شکار کا شوق چھوڑ کر کچھ بڑا کرنے کا سوچا۔ اسے بچپن سے ہی راجاؤں کی کہانیاں پسند تھیں، خاص کر وہ کہانیاں جس میں راجہ کے مرنے پر وزرا

Read more

آہ! قیصر بھی مجھے چھوڑ گیا

درد اور میرا بہت گہرا اور پرانا رشتہ ہے، یہ مجھے اپنا اثر دینا نہیں بھولتا اور میں اس کی تاثیر سے نا آشنا نہیں ہوتا، اب تو اس سے رشتہ اتنا قدیم اور مضبوط ہو گیا ہے کہ یوں لگتا ہے ہمارا دونوں کا وجود ایک دوسرے کے بغیر ممکن نہیں، یہ مجھے درد دے کر اپنا فرض سمجھتا ہے اور میں اسے برداشت کر کے اپنی ذمہ داری نبھاتا ہوں۔ ہاں اس درد نے اتنا توڑ دیا ہے

Read more

سی پی سنو اور ”دو ثقافتیں“

سی پی سنو، (Charles Percy Snow) انگلستان سے تعلق رکھنے والے ناول نگار اور سائنس دان ہیں۔ جن کا لیکچر ”دو ثقافتیں“ (Two Cultures) خاصا معروف ہوا اور ان کے معاصرین نے اس پر خاصی تنقید بھی کی۔ وہ کیمبرج یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات میں بیس برس پروفیسر کے عہدے پر فائز رہے۔ ان کی شہرت بحیثیت ادیب اس وقت سامنے آئی جب انھوں نے 1950 ء میں برطانوی ادیبہ پامیلا بینس فورڈ جانسن سے شادی کر لی۔ سی پی

Read more

شہباز ”لا احساسی“ شہباز شریف!

شہباز لامکانی کے بارے تو آپ یقیناً جانتے ہیں جنھیں عرف عام میں لعل شہباز قلندر کہا جاتا ہے جبکہ بھولے بھالے عقیدت مند لعل اور لال میں فرق سمجھنے سے قاصر ہیں۔ سیہون شریف میں ان کا دربار ہے اور دھمال وہاں کی کافی مشہور ہے۔ لیکن مجھے ان پر نہیں لکھنا بلکہ آج مجھے ”شہباز لا احساسی“ کا تعارف کرانا ہے۔ آپ کا تعلق پنجاب سے ہے اور ”تریکت“ کی منازل طے کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے

Read more

تربیت اور تعلیمی ادارے

ہم میں اکثریت اس مغالطے میں ہیں کہ انسان تربیت، مکتب، مدرسہ اور عصری علوم کے مراکز سے حاصل کرتا ہے لیکن یہ بات سو فیصد درست نہیں۔ انسان کی تربیت کا پہلا مرکز ماں کی گود ہے۔ ماں کی گود کے بعد ارد گرد کا ماحول انسان کی نوک پلک اور اس کو جلا بخشنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ معاشرے کے تھپیڑے، لوگوں کے مثبت اور منفی رویے انسان کو اس قابل بنا دیتی ہے کہ وہ

Read more

فِٹ رہنے کی ادھوری خواہش

میرے خیال سے شاید ہی کوئی پاکستانی ایسا ہو جس نے جِم جا کر خود کو فِٹ رکھنے کا نہ سوچا ہو۔ سال میں ہردفعہ ایک مہینہ ایسا آتا ہے جس میں ہمیں لگتا ہے کہ یار زندگی کے باقی معاملات کی طرح اپنی صحت کا بھی خیال رکھاجانا چاہیے۔ پھر جب ہفتہ مشق ہوتی ہے تو ہڈیوں سے کڑ کڑ کی آواز نمودار ہوتی ہے اور جسم کا ہر اِک جوڑ درد پکڑتاہے تو بندہ سوچتا ہے یار فِٹ

Read more

عوامی کڑوا سچ

پاکستان خطے کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں اپوزیشن کرنا حکومت کرنے سے زیادہ فائدے مند اور آسان عمل ہے۔ ہمارے اس پیارے ملک میں حکمرانوں کی نا اہلی کے سبب عوامی مسائل کے انبار لگے ہیں حکومت کرنے والوں کے پاس وسائل کی کمی کا رونا ان کی بقا کا ضامن رہا ہے مگر اپوزیشن کا منجن خوب بکتا ہے۔ اس ملک کی عوام کئی دہائیوں سے سکون کے متلاشی کسی بھی انقلاب سے عاری اپنے بنیادی حقوق

Read more

پاکستان اور بھارت: رواداری کی ضرورت

بھارت میں پاکستان دشمنی اور پاکستان میں بھارت دشمنی کا تماشا لگا کر عوام کے ایک بڑے گروہ کے جذبات کو اپیل کیا جاتا ہے۔ لیکن بھارت میں اب صورتحال کچھ مختلف ہے۔ ہم نے تو اپنے بجٹ کا بہت بڑا حصہ مخصوص ہی دفاع کے لیے کر رکھا ہے۔ ظاہر ہے یہ بھی ایک لولی پاپ ہے۔ لیکن ہمارے جنگی ذہنوں کو ان چیزوں سے کوئی مسئلہ نہیں۔ ہمیں بھارتیوں کے وہ مظالم بھی پہاڑ لگتے ہیں جو کبھی

Read more

اکیڈیمیا سے متعلق چند اعتراضات (2)

اس طویل مضمون کے پچھلے حصے میں ہم نے اکیڈیمیا سے متعلق کچھ اعتراضات ۔حصّہ اول کے عنوان سے آپ سے بانٹے تھے، لہٰذا اب اِسی سے منسلک مگر کچھ تفصیلی اعتراضات پیشِ خدمت ہیں۔ پچھلے مضمون میں اہلِ اکیڈیمیا میں فقدانِ خود بینی پر بحث ہوئی تھی، اس حصے میں ہم روّیہ ٔحصولِ علم پر کچھ بات کریں گے۔ Ritual انگریزی کا ایک ایسا لفظ ہے جس کا اردو ترجمہ ناممکن نہ سہی، مگر مشکل ضرور ہے۔ سب سے

Read more

ناکام ملازمین کی کہانی

یونیورسٹی اور کالج سے فارغ ہونے والے طلبہ و طالبات کے پاس روزگار کے لیے دو آپشن ہوتے ہیں ذاتی کاروبار یا پھر نوکری ،طلبہ و طالبات کی اکثریت جاب کرنا پسند کرتی ہے کاروبار نہ کرنے کی بنیادی وجہ سرمائے کی کمی، بنیادی کاروباری تربیت اور تجربے کا نہ ہونا ہے ،ایک بہت بڑی وجہ ہمارا تعلیمی نظام ہے جو آپ کو کاروبار کرنے کی ترغیب دیتا ہی نہیں اور حکومتی سطح پر بھی ایسی کوئی کاوش نظر نہیں

Read more

تاریک کمرہ

فوٹوگرافی کرنا شروع کی تو سب سے پہلے اس کے مطلب تلاش کرنا شروع کر دئیے۔ تصویریں تو ملتی نہیں تھیں۔ روشنی کی لکھائی، روشنی سے ڈرائنگ اس طرح کے مطلب سامنے آئے ۔ جب کیمرہ کا مطلب تلاش کیا تو تاریک کمرہ کے الفاظ سامنے آئے ایک ایسا کمرہ جس میں روشنی بلکل نہ آسکتی ہو۔ اور اس میں ایک پن برابر سوارخ رکھا جائے اور جب پن کو اس سوراخ سے نکال لیں تو باہر کے مناظر سامنے

Read more

شہر کا وجود

شہر کیسے بنتے ہیں؟، اور کیا ہے جو اک شہر کو وجود میں لاتا ہے؟ سوال عام سا اور سادہ ہے مگر جواب زمانے کے کئی رخ چھو کر واپس آتا ہے۔ شہر دیکھنے اور محسوس کرنے کے تمام عناصر سے گندھ کر نہ وجود میں آیا ہو تو اک مجموعہ سا لگتا ہے :عمارات اور ہجوم کا۔ گویا اک بے روح جسم۔ اور شہر میں اگر محسوس اور یاد کرنے کے لیے کچھ نہیں! یا تلاش کرنا پڑے تو

Read more

آخری سفر

زندگی کس قدر ناقابل بھروسا اور بے ثبات ہے اس کے بارے میں ہم سب ہی جانتے ہیں لیکن روزمرہ کے کام دھندوں میں گم ہو کر بھول جاتے ہیں۔ بعض حادثات ہمیں موت کے بارے میں ایسی یقین دہانی کروا جاتے ہیں کہ انسان دنگ رہ جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ منگل کو ہمارے ساتھ بھی ہوا۔ میری ماموں زاد کی سب سے چھوٹی بیٹی کی شادی کی تیاریاں پچھلے دو ماہ سے جاری تھیں۔ میری یہ کزن نہایت

Read more

افسر شاہی

8 جولائی 2023 کو الہ آباد ہائی کورٹ، اتر پردیش بھارت کے جج جناب جسٹس گوتم چودہری پرشوتم ایکسپریس کے ذریعے نئی دہلی سے الہ آباد جا رہے تھے۔ برصغیر کی روایتی ریل گاڑیوں کی طرح یہ ریل گاڑی بھی 3 گھنٹے لیٹ تھی۔ مسافروں کو چائے پیش کرنے کے لیے عملہ بھی غیر حاضر تھا۔ کھانا پیش کرنے والے عملے کے مینیجر راج ترپاٹھی نے جج صاحب کی کال بھی نہیں اٹھائی۔ لامحالہ طور پر جج صاحب کو کوفت

Read more