فاٹا سیکرٹریٹ یا دائرے میں سفر

پاکستان میں عرصہ دراز سے اقتدار کے سنگھا سن پر بیٹھے اصل حکمرانوں کو کئی ناموں سے یاد کیا جاتا ہے۔ کوئی انہیں اشرافیہ گردانتا ہے کوئی مقتدر قوتیں کہتی ہے۔ کسی نے اسٹیبلشمنٹ نام رکھ دیا تو کسی نے انہیں خلائی مخلوق کے نام سے پکارا۔ حکمرانی اور اقتدار کی بات کرتے ہوئے بعض لوگ صرف مسکرا کر بتا دیتے ہیں کہ ان کا مطلب کون ہے۔ بعض لوگ تو ان سے محبت میں لائیو ٹاک شو میں بوٹ

Read more

نوٹس کے پھول

ایم۔ فل کی کلاس کا پہلا دن تھا۔ عروہ آج اسپیشل تیا ر ہو کر آئی تھی۔ عروہ اگر چہ حسن پری نہ تھی لیکن دیکھنے میں پر کشش تھی۔ اس کی آنکھیں شربتی، موٹی اور بہت خوبصورت تھیں۔ آج اس نے لینز بھی لگا رکھے تھے۔ چنچل سی، جذباتی لڑکی تھی۔ اپنے دل کی بات زیادہ دیر تک چھپا نہ سکتی تھی۔ سر وقار کلاس میں آئے اور انھوں نے لیکچر دیا۔ لیکچر دے کر کلاس سے باہر چلے

Read more

سیاست اور جمہوری اقدار

انتقام اور مفادات کی سیاست ہمیشہ زیادتیوں اور نا انصافیوں کو جنم دیتی ہے۔ جب تک ہمارے سیاستدان اور میڈیا غلط کو غلط نہیں کہیں گے تب تک یہ چکی اپنے مخالفین کو پیسنے کے لئے ہمیشہ چلتی رہے گی۔ ادلے کا بدلہ ہوتا رہے گا۔ اپوزیشن لیڈر عمران خان شروع میں کسی کا سیاسی تخلیق کار ہوسکتے ہیں لیکن اب یہ حقیقت ہے کہ وہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے لیڈر بن چکے ہیں۔ پاکستان پیپلز

Read more

یوم آزادی اور آستین کے سانپ

1947 میں پاکستان کا معرض وجود میں آنا ایک اہم واقعہ تھا جس نے برصغیر کے سیاسی نقشے کو نئی شکل دی۔ اس نے آزادی کے لیے ایک طویل اور ہنگامہ خیز جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچایا جس میں متعدد سماجی، سیاسی اور تاریخی عوامل شامل تھے۔ پاکستان کے قیام کی کئی اہم وجوہات تھیں۔ پاکستان کے قیام کا بنیادی محرک مسلمانوں کے لیے علیحدہ وطن کا مطالبہ تھا۔ برصغیر پاک و ہند برطانوی راج کے تحت ایک متنوع

Read more

جناح اور کپلنگ۔ ایک مکالمہ

عالم بالا میں ایک روز مسٹر محمد علی جناح اور مسٹر رڈیارڈ کپلنگ کا آمنا سامنا ہو گیا۔ جناح تو طرح دے کر کپلنگ کے پاس سے گزرنے لگے مگر کپلنگ نے انہیں مخاطب کر کے پوچھا ’مسٹر جناح کیا آپ مجھ سے ناراض ہیں‘ ۔ جناح نے اپنے مخصوص انداز میں کہا ’مسٹر کپلنگ، آپ ایک نسل پرست شخص ہیں اور میں آپ کو آپ کی نسل پرستی کی وجہ سے پسند نہیں کرتا‘ ۔ کپلنگ نے بات کو

Read more

11 اگست کو 14 اگست

  فضا میں گونجتے نئے و پرانے ملی نغمے، خوبصورت صبح میں ننھے ننھے ہاتھوں میں لہراتے چھوٹے چھوٹے سبز ہلالی پرچم ، سفید براق اور ہرے رنگ سے مزین لباس پہننے معصوم فرشتے ، چہروں پر بکھری مسکراہٹ اور خوشی سے جھومتے قدم اسکول جانے کیلئے تیار اور 11 اگست کو 14 اگست منانے کیلئے بے قرار ۔۔۔ جی ہاں صحیح پڑھا ۔ ۔ 14 اگست پاکستان کا یوم آزای ،پاکستان کی 76ویں سالگرہ بیشتر تعلیمی اداروں میں 11

Read more

عدلیہ اور آئین: آپ کی منصفی کا جادو ہے

قیام پاکستان کو 76 برس اور آئین پاکستان کو بنے تقریباً 50 برس بیت چکے مگر آج بھی عملی طور پر یہ طے نہیں ہوسکا کہ مقننہ، انتظامیہ اور عدلیہ کو اپنے اپنے دائرہ کار میں کیسے سفر کرنا ہے۔ وقفے وقفے سے ایک ادارہ اپنے اختیار سے آگے بڑھ کر دوسرے کے امور میں مداخلت کرتا ہے۔ پاکستانی تاریخ کا دلچسپ پہلو یہ ہے کہ گزشتہ غلطیوں سے سبق سیکھنے کی بجائے محض کرداروں کی تبدیلی کے ساتھ پچھلی

Read more

عمران خان، ماضی، حال اور مستقبل

کیا پاکستان میں تحریک انصاف کا مستقبل بطور سیاسی پارٹی مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے؟ تو اس سوال کا جواب نفی میں ہے کہ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا۔ اگر پاکستان مسلم لیگ (ق) نے مشکل ترین حالات میں اپنا وجود برقرار رکھا تو پاکستان تحریک انصاف تو پھر ایک اہم ترین جماعت ہے۔ پرویز الہی پہ کیا الزامات نہیں لگے۔ قاتل لیگ تک کہا گیا لیکن پھر بھی وہ اپنا وجود برقرار رکھنے میں کامیاب ہوئے۔ پاکستان

Read more

بڑھتی ہوئی لادینیت اور مذہبی جنون

ملحد ہونا عقیدے سے زیادہ فیشن ٹرینڈ بن گیا ہے کیونکہ امریکا کی 81 فیصد آبادی ملحد ہے یعنی ایک خدا یا کئی خداؤں پر یقین نہیں رکھتی۔ دنیا اتنی تو تہذیب یافتہ ہو گئی ہے کہ ہر شخص کو اپنے عقیدے کے مطابق جینے کا حق دے رہی ہے۔ اتنی بڑی آبادی کے ملحد ہونے کے باوجود کیا امریکا میں عیسائیت کے ساتھ دیگر مذاہب پر ہتک آمیز تبصرہ کیا جا سکتا ہے۔ کیا قرآن مجید سمیت کسی بھی

Read more

کیا لوگ تھے

کتابیں بہترین رہنما ہیں۔ کتابیں آپ کی بہترین دوست ہیں۔ آج ایک کتاب کیا لوگ تھے پڑھنے کا موقع میسر آیا ۔ یہ کتاب ہی نہیں ایک دستاویز بھی ہے۔ انسان اس وقت منزل مقصود تک بآسانی پہنچ جاتا ہے جب منزل کا صحیح راستہ معلوم ہو۔ آج ہمیں جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہے وہ اپنے اسلاف کے کارہانمایاں کا علم ہونا ہے۔ جب ہمیں ان کے کارناموں ‘ کامیابیوں کا علم ہوگا تو ہم ان کے

Read more

ہم دیکھیں آزاد تجھے

وطن عزیز پاکستان نے اپنی زندگی کے 76 برس مکمل کر لیے۔ یہ 76 سال اس وقت اہمیت اختیار کر جائیں گے جب لمحے لمحے اور قطرے قطرے کا حساب کیا جائے گا مہلت عمر برف کی مانند پگھل رہی ہے ہر سال یوم آزادی سوالیہ نشان ہے، ہر شہری سے، ہر فرد سے، وطن کے نام لیواؤں سے کیا ہم آزاد ہیں؟ ماہ مبارک کی ستائیسویں شب، جس میں رب کائنات نے مسلمانوں کو ٓزاد اسلامی ریاست کی صورت

Read more

علامہ اقبالؒ کا تصور پاکستان

پہلی جنگ عظیم کے بعد مسلمان قوم کا شیرازہ بکھر گیا تھا۔ خلافت عثمانیہ بزور ختم کر دی گئی۔ برطانوی اور دیگر یورپی استعمار عالم اسلام پر مسلط ہو گیا۔ مسلمان ممالک یا تو غلام بن گئے یا یورپی اقوام کے اشارہ ابرو کے محتاج بن گئے تھے۔ پورے عالم اسلام پر ظلمت شب ایسے چھائی تھی کہ کہیں سے روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی تھی۔ ان حالات میں شاعر مشرق حضرت علامہ اقبالؒ احیائے فکر اسلامی اور تجدید

Read more

جب خواب حقیقت بن جائے

آپ اپنی زندگی کے اہم ترین فیصلے بہت سوچ سمجھ کر اور بڑے غور و فکر کے بعد لیتے ہیں۔ بعض دفعہ آپ خود کو ایک کمرہ میں بند کر لیتے ہیں اور اپنے ان منصوبوں کے متعلق گھنٹوں سوچتے رہتے ہیں جن کے لیے آپ کو ایک فیصلہ لینا ہوتا ہے۔ زندگی کے اہم ترین فیصلوں میں ایک اہم فیصلہ مقصد حیات کا ہے۔ آپ زندگی میں کیا کرنا چاہتے ہیں، اس کا فیصلہ آپ ایک دم سے نہیں

Read more

پاکستانی جھنڈے والا ڈاکٹر

مرحوم کلیم عثمانی کی ایک خوبصورت نظم کے چند اشعار کچھ یوں ہیں کہ، ”اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں، اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں، سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں ہم ایک ہیں۔ ایک چمن کے پھول ہیں سارے، ایک گگن کے تارے ایک گگن کے تارے، ایک سمندر میں گرتے ہیں سب دریاؤں کے دھارے سب دریاؤں کے دھارے، جدا جدا ہیں لہریں، سرگم ایک ہیں ہم ایک ہیں،

Read more

حارث خلیق کی کتاب "حیران سر بازار”

ادب کی دیگر اصناف کی نسبت شاعری کی طرف میرا رجحان کم کم رہا ہے۔ پھر شاعری میں بھی زیادہ تر مجھے غزل کی نسبت نظم سے رغبت ہے۔ بالخصوص علامہ اقبال اور ن م راشد کی نظمیں۔ موجودہ دور کے شاعروں کو کم ہی پڑھا ہے۔ پچھلے دنوں محمد اظہار الحق صاحب کے ایک کالم جو حارث خلیق صاحب کی کتاب ”حیران سر بازار“ پر تھا، زیر مطالعہ ہوا۔ اظہار صاحب نے بہت احسن انداز سے اس کتاب اور

Read more

1445 محرم کی کربلا

ہم گزشتہ کئی سالوں سے محرم کا پہلا عشرہ کرنے کسی اور شہر کا رخ کرتے ہیں۔ اس بار ہماری خوش نصیبی کہ ہمیں یہ شرف ملا کہ ہم سنہ اکسٹھ ہجری میں حق اور باطل کو الگ کرتی ہوئی تا قیامت رہنے والی واضح تفریق کربلا کا پہلی بار ان ایام میں براہ راست مشاہدہ کر سکیں۔ بغداد پہنچے۔ کاظمین دو دن قیام کیا۔ امام موسی کاظم ع اور امام محمد تقی ع کے دربار میں حاضری دی۔ ملوکیت

Read more

ملکی تاریخ کے ایک اور جمہوری دور کا اختتام۔ کیا جمہوریت آ گئی؟

ملکی تاریخ میں جمہوری حکومت کا ایک اور باب اختتام پذیر ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ نگراں وزیراعظم بیوروکریٹ ہو گا یا سیاست دان؟ یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا، مگر آج پھر ایک عرصے بعد ملک میں انتخابات کا چرچا ہو رہا ہے، آج نہیں تو کل کبھی نا کبھی پھر انتخابات کا دنگل سجے گا، عوام انتخابات کا شور سنتے سنتے آج پھر یہ سوچ رہے ہیں۔ کیا پھر نئی جمہوریت آ نے والی ہے۔

Read more

تیرا پاکستان اور میرا پاکستان

آج گھر کے اطراف میں بہت شور تھا کہیں سلنسر کی آواز تھی کہیں پٹاخے پھٹ رہے تھے ایسے لگ رہا تھا جیسے کوئی چیخ چیخ کر سوئی ہوئی قوم کو جگانے کی کوشش کر رہا ہو بہت مسکراتے چہرے تھے کہیں گیت گائے جا رہے تھے کہیں نغمے سنائے جا رہے تھے کہیں خوشیوں سے ہاتھ ہلائے جا رہے تھے ایسے لگ رہا تھا جیسے ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہوں کہ ہم قابل تو نہ تھے مگر

Read more

حکومتی ذمہ داری، ترجیحات اور اقلیتوں کے مسائل

8 اکتوبر 1950 کو جوگندر ناتھ منڈل وزیرقانون و لیبر نے وزیر اعظم پاکستان کے نام اپنی وزارت سے استعفی لکھا۔ پاکستان کے پہلے وزیر قانون جوگندر ناتھ منڈل نے اپنے استعفی میں وزیر اعظم پاکستان کو پاکستانی شہریوں کو درپیش مسائل خصوصاً ہندؤ شیڈول کاسٹ بچیوں کے زبردستی اغوا اور جبری تبدیلی مذہب کی نشاندہی کہ سرزمین پاک پر کیسے ”کثیر تعداد میں ہندؤ لڑکیوں کو اغوا کے بعد مذہب تبدیل کروایا جا رہا ہے او ر متعلقہ اتھارٹیز

Read more

پاکستان کا ارتقائی سفر

مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان جنوبی ایشیاء کا ایک ملک جو آبادی کے لحاظ سے دنیا میں پانچویں نمبر پر اور اسلامی دنیا کا دوسرا بڑا ملک جس کی آبادی 2023 کی مردم شماری کے مطابق 24.5 کروڑ ہے۔ اس کے مغرب میں ایران، شمال مغرب و مغرب میں افغانستان، شمال مشرق میں چین اور مشرق و جنوب مشرق میں انڈیا واقع ہیں۔ اس کے جنوب میں بحیرہ عرب ہے۔ آئیے، آج اس کے ارتقائی سفر پر ایک نظر ڈالتے

Read more

اسلام علیکم سَر سالار اعلی

واہ واہ کیا شان تھی، میں نے آپ کو جرگے کی صدارتی کرسی پر دیکھا، سر آپ ٹوپی کے بجائے پگڑی پہنے ہوئے تھے۔ پگڑی کی وجہ سے آپ کی پرسنیلٹی کئی بار بڑھ گئی تھی، کیوں نہ بڑھتی پگڑی پاکستان میں میں بسنے والی تمام اقوام کی مشترکہ ثقافتی علامت ہے۔ پگڑی سے آپ کی شان کو ایسے چار چاند لگے کہ فوج کا سردار اعلی قوم کا بھی سردار اعلی لگ رہے تھا۔ ٹوپی سے اگر پگڑی زیادہ

Read more

ہڈ بیتی زیست کے تجرباتی تراشے

انسانی زندگی پر اسرار ہے۔ زندگی میں کئی ایسے واقعات انسان پر گزرتے ہیں جن کا مستقل اثر حواس پر غالب رہتا ہے۔ بعض دفعہ معمولی سی بات غیر معمولی حد تک شعور کو متاثر کر جاتی ہے اور مدت دراز تک اس بات کے بطن میں پنہاں پر اسراریت کو کرید کرید کر حقیقت کو آشکارا کرنے کی جستجو رہتی ہے۔ واصف علی واصف صاحب نے کہا تھا کہ پیغمبر کی بات باتوں کی پیغمبر ہوتی ہے۔ انسان جس

Read more

گلوبل وارمنگ اور پاکستان

گلوبل وارمنگ کا مسئلہ آہستہ آہستہ گلوبل بوائلنگ بنتا جا رہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے خطرات کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں آٹھویں نمبر پر ہے اور اس کا مقابلہ کرنے کے لئے ملک کو 200 ملین امریکی ڈالرز کی ضرورت ہے۔ امریکی مشن ان پاکستان اور ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ یعنی ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تعاون سے اسلام آباد میں ہونے والے دو روزہ کانفرنس میں ماہرین نے اس خطرناک صورتحال سے آگاہی دی جس میں میڈیا سمیت مختلف

Read more

پاکستان کا ارتقائی سفر

مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان جنوبی ایشیاء کا ایک ملک جو آبادی کے لحاظ سے دنیا میں پانچویں نمبر پر اور اسلامی دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ جس کی آبادی 2023 کی مردم شماری کے مطابق 24.5 کروڑ ہے۔ اس کے مغرب میں ایران، شمال مغرب و مغرب میں افغانستان، شمال مشرق میں چین اور مشرق و جنوب مشرق میں انڈیا واقع ہیں۔ اس کے جنوب میں بحیرہ عرب ہے۔ آج اس کے ارتقائی سفر پر نظر ڈالتے ہیں۔

Read more

نانی اماں: ایک شخصیت، ایک داستاں ( حصہ دوم )

نانی اماں کا بچپن جلد ہی ختم ہو گیا تھا۔ جن بچوں کے سر سے باپ یا بڑے بھائیوں کا سایہ اٹھ جائے ان کی فکر و اظہار کے زاویے ان کے جسموں سے پہلے جوان ہو جاتے ہیں اور لا پرواہی کی جگہ سنجیدگی لے لیتی ہے۔ نانی اماں قد کاٹھ کی اچھی تھیں اور دوسرا سب سے بڑی تھیں چنانچہ ذمہ داریوں کے بوجھ نے ان کا بچپن وقت سے پہلے ہی تمام کر دیا تھا۔ باپ چلا

Read more

اسحاق نازش کی علمی، ادبی اور روحانی خدمات کا اجمالی جائزہ

تخلیق، تحقیق اور تنقید انسانی فطرت کا خاصا ہے۔ روز اول سے قدرت نے انسان کے اندر تجسس کی روح پھونک دی ہے۔ وہ خدا، کائنات اور حسن و جمال سے متاثر ہو کر لکھتا ہے۔ اس امر کے ساتھ ساتھ اس کی فطرت میں علم و ادب، اقدار و روایات، رسم و رواج، تہذیب و تمدن اور فنون لطیفہ جیسے موضوعات پر قلم اٹھانا اس کے ادبی مشاغل میں شامل کر دیا ہے۔ وہ حالات و واقعات پر کڑی

Read more

امیدوں کا قتل

عمران خان صاحب اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کے لاڈلے سیاست دان ہیں۔ یوسف رضا گیلانی صاحب کو پیپلز پارٹی نے اپنے ووٹ بنک اور پارلیمان کی طاقت سے وزیراعظم بنوایا۔ میاں محمد نواز شریف صاحب کو کوچہ سیاست میں جنرل ضیاءالحق اور جنرل جیلانی صاحب لے کر آئے مگر بعد میں انہوں نے بھی عوام میں اپنی جڑوں کو مضبوط کر لیا اور جب وہ آخری بار وزیراعظم بنے تو ان کے پیچھے بھی نون لیگ کی عوامی طاقت کا ہاتھ

Read more

یونیورسٹیوں میں امتحانات کے لیے ”مخصوص سافٹ وئیر“ لانا ضروری کیوں؟

میرا یہ بلاگ گزشتہ بلاگ بعنوان ”اسلامیہ یونیورسٹی اسکینڈل کا انجام کیا ہو گا؟ کا تسلسل ہی سمجھ لیں۔ فارغ اوقات میں میرا ایک مشغلہ انٹرنیٹ پہ دنیا بھر کے ٹریول ولاگز دیکھنا بھی ہے۔ مجھے اچھا لگتا ہے، گھر بیٹھے ہی پوری دنیا کو دیکھتے رہنا۔ میرے پسندیدہ ٹریول ولاگز میں ایک ٹریول ولاگ کا نام ہے۔ Peter Santenello یہ ایک ون مین شو چینل ہے جو امریکہ کی ترقی کے پسِ پردہ رازوں کو بیان کرتا ہے۔ وہاں

Read more

یہ ریئلٹر کتنی آسانی سے اتنا پیسہ کماتے ہیں؟

صبح 7 بجے اٹھیں۔ نہائیں، مرد ہیں تو شیو کریں، عورت ہیں تو گھر کے کام سمیٹ کر ریڈی ہوں۔ آفس میں میٹنگ ہے یا کوئی ٹرانسفر پلاٹ کی، کسی اوورسیز کلائنٹ کے پلاٹ کی انسٹالمنٹ جمع کروانی ہے تو سوسائٹی ٹائم سے پہلے پہنچیں۔ سوسائٹی کا ٹائم 9 بجے ہے تو 9 بجے سے پہلے۔ ایک ہی دن مختلف سوسائٹیوں میں ایسے کام ہوتے ہیں جن میں خود جانا ضروری ہوتا ہے تو پھر پلان کرنا کہ کیسے مینیج

Read more

ڈونگ اے گیلی سے ڈونگا گلی تک۔ تنگ نظری اور تعصب سے بھرا سفر

کرسچن جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (سی جے اے پی) مسیحی کیمونٹی سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کی نمائندہ تنظیم ہے جو ہر سال صحافیوں کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کرتی ہے۔ امسال سی جے اے پی کی جانب سے پرفضا مقام ”ڈونگا گلی“ میں چار روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں پاکستان بھر سے مسیحی کیمونٹی سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے شرکت کی، مجھے گزشتہ سال بھی تربیتی ورکشاپ میں شرکت کا موقع

Read more

عجیب بندر تماشہ اور عجیب مداری

ہم نوع انسان صدیوں سے بندر تماشا دیکھتے آ رہے ہیں اور کچھ نہ کچھ حد تک اس بندر تماشے سے لطف اندوز بھی ہوتے آ رہے ہیں۔ اس بندر تماشے میں مداری بندر کو نچوا کر اپنے پیٹ کی بھوک ختم کرتا ہے۔ سارے تماشائی لطف اندوز ہوتے ہیں اور بندر بچارے کو زندہ رہنے کے لئے جو خوراک چاہیے وہ مل جاتی ہے۔ خیر یہ بندر تماشا تو صدیوں سے چلتا آ رہا ہے۔ اس طرح کا بندر

Read more

جامعة الرشید میں گزرے دن کا احوال

کل مولانا حسین احمد محمود کی دعوت ملی تو آج جامعہ حاضر ہو گئے 2007 میں جامعة الرشید میں تعلیمی داخلے کی خواہش لے کر ہم پہنچے مگر جامعہ کی معیار پر پورے نہیں اترے۔ تو داخلے کے لئے ادھر ادھر سے سفارشیں ڈھونڈی، مگر بے سود۔ آج بھی مولانا حسین احمد محمود کا کہنا تھا کہ یہاں کا داخلہ نظام مکمل میرٹ پر ہے اساتذہ کے بچے ٹیسٹ میں رہ جاتے ہیں تعلیمی داخلہ نہیں ملتا۔ جامعہ کی تفصیلی

Read more

تکثیریت پسندی ضروری ہے!

سیاسی و معاشی اور حکومتی زوال پذیری پر تو وقتاً فوقتاً بات ہوتی رہتی ہے لیکن معاشرتی زوال پذیری کو ڈسکس کرنا بھی اتنا ہی اہم ہے جس بات کرنے کی بہر حال ضرورت ہوتی ہے۔ کبھی ہم نے سوچا بھی ہے کہ بحیثیت معاشرہ ہم کس طرف جا رہے ہیں؟ ہم ترقی کر رہے ہیں یا واپس تنزلی ہماری مقدر بنے گی؟ کبھی برداشت، مقبولیت، اپنائیت اس معاشرے کی خوبصورتی ہوتی تھی مگر آج عدم برداشت، انتہا پسندی، احساس

Read more

خانہ جنگی کے نتائج

دنیا میں جن ممالک میں لوگوں کو برابری کےبنیادی حقوق ملتے ھیں وہ قدرتی طور پہ شاہراہ ترقی پہ گامزن ھو جاتے ھیں اس کے برعکس وہ بدنصیب خطے جہاں باھمی سرپھٹول کی وجہ سے ملکی ادارے اس قدر کمزور ھو جائیں تو پھر ھر طاقتور اپنی من مرضی پہ اتر آتا ھے اور ملک میں خانی جنگی شروع ھو جاتی ھے اس کے نتیجے میں ملک کے باسیوں اور بیرونی سرمایہ کار کا اعتماد کھو جاتا ھے ۔ بدامنی

Read more

آ کہ اس حسن کی یادیں ہیں وابستہ تجھ سے۔۔

یہ بیتے دنوں کی بات ہے جب راوی ہمارے حق میں چین ہی چین لکھتا تھا۔ ہم کہ ثھہرے سیاست سے نابلد و نا آشنا۔ لڑائی جھگڑوں اور بحث مباحثوں سے کوسوں دور بھاگنے والے ۔ ہماری روش ہی یہ کہ کسی کے مسلک کو چھیڑو نہیں اور اپنا مسلک چھوڑو نہیں ۔ اور خدا شکر خوروں کو شکر ہی دیتا ہے ۔ صد شکر کہ مجازی خدا بھی مزاجی خدا نہ ثابت ہوے تھے اور ہم سو جان سے

Read more

یورپ میں 1830 اور 1848 کی انقلابی بغاوتیں۔

نیپولین کی شکست اور زوال کے بعد یورپ کی روایتی طاقتوں ( برطانیہ، آسٹریا، روس اور پرشیا) کے نمائندوں نے آسٹریا چانسلر اور وزیر خارجہ ”پرنس میترنچ ( Mettrinch)“ کے زیر قیادت 1815 کے ”ویانا کانگریس“ میں یورپ میں امن و استحکام اور انقلاب فرانس کے تحت ابھرے لبرل اور جمہوری تصورات کا تدارک کرنے کے لیے قبل از انقلاب دور کا پرانا سیاسی نظام ( بادشاہتوں ) کی بحالی اور محفوظ کرنے کا فیصلہ کر کے کئی اقدامات کیے۔

Read more

پاک ایران تعلقات میں گرمجوشی

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ اور ان کے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ہونے والے دو طرفہ مذاکرات کے بعد دفتر خارجہ میں مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں وزراء خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی مشترکہ سرحدوں کو ”امن اور دوستی کی سرحد“ رکھیں گے کیونکہ دونوں فریق ایک پرامن مستحکم پڑوس میں باہمی دلچسپی رکھتے ہیں، ایران نے اس بات پر زور دیا کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن کو جلد مکمل ہونا

Read more

خستہ حال زرتشتی آتش کدہ، سکھر

زرتشتی مذہب ایران کا قدیم مذہب رہا ہے اس مذہب کے پیروکاروں نے بعد میں خود کو پارسی کہلوانا شروع کیا۔ اس مذہب کے لوگ آگ کی پوجا یا پرستش کرتے ہیں۔ ان کے مذہب میں دخمہ (Tower of silence) اور آتش کدہ ( Fire Temple) اہم ہوتے ہیں۔ اس مذہب میں گدھ پرندہ پاکیزہ سمجھا جاتا ہے۔ انسائیکلوپیڈیا پرٹینیکا ویب پیج کے مطابق زردشت ( 551۔ 628 ق۔ م) ایران کا فلسفی تھا جس کو کارل بیکس کی کتاب

Read more

وزیراعظم کا دورہ چترال: گندم سبسڈی، توقعات اور خدشات

وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چترال کی توقعات نے علاقے کے لوگوں میں دلچسپی اور توقعات کو جنم دیا ہے۔ 9 اگست 2023 کو طے شدہ یہ دورہ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس سے مقامی لوگوں کو درپیش متعدد مسائل بشمول تعلیم، گندم کی سبسڈی اور سیلاب سے متعلق امدادی سرگرمیوں کو حل کرنے کی توقع ہے۔ آج کا میرا یہ کالم متوقع دورے کا ایک تجزیاتی جائزہ فراہم کرتا ہے، جس میں چترال یونیورسٹی میں طلباء کو

Read more

حاجی نذیر احمد کے سفر حج کی مختصر روداد

ڈاکٹر عمیر منظر اپنی تصنیف و تالیف سے مستقل اپنے قارئین کو حیران کیے رہتے ہیں۔ ”راجندر رمنچندہ بانی“ ، ”باتیں سخن کی“ ، ”رشید حسن خاں (کلام غالب شارح)“ جیسی تخلیقی و تحقیقی کتابوں کے بعد ابھی حال ہی میں انھوں نے اپنے دادا جان کی سفر حج پر مشتمل یاد داشتوں کو جمع کر کے ”حاجی نذیر احمد کے سفر حج کی مختصر روداد“ کے نام سے شائع کیا ہے۔ تقریباً نوے صفحات پر مشتمل یہ کتاب ان

Read more

ایٹم بم کے موجدکا انجام

حال ہی میں برطانوی نژاد امریکی فلمساز کرسٹوفرنولان کی سپرہٹ فلم ”اوپن ہائیمر“ دنیا بھر کے سینماؤں میں ریلیز ہوئی ہے۔ یہ فلم ایٹم بم کے موجد ”رابرٹ اوپن ہائیمر“ کے نام پر بنائی گئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ جب ”اوپن ہائیمر“ نے دنیا کا سب سے ہولناک ہتھیار ایٹم بم بنایا تو اسے امریکہ کا قومی ہیرو قرار دیا گیا۔ جنگ عظیم دوم میں امریکہ نے اوپن ہائمیر کے تیار کردہ ایٹم بم جاپان کے دو

Read more

آئیں ہنر کی برآمدات کریں

دنیا بھر میں لوگ فری لانسنگ کے ذریعے اپنی آمدن میں اضافہ کر رہے ہیں اور اپنے ہنر کے ذریعے گھر بیٹھ کر اپنی مالی حالت کو بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کی بھی خدمت کر پا رہے ہیں۔ دنیا میں اس وقت 1.57 بلین لوگ فری لانسنگ سے منسلک ہیں جو کہ عالمی افرادی قوت کا 47 فیصد ہے۔ فری لانسنگ کے ذریعے پیسہ کمانے والے ممالک میں گزشتہ سال 78 فیصد اضافے کے ساتھ امریکہ پہلے

Read more

مصنوعی ذہانت ہماری زندگیوں کو کس تیزی سے بدل دے گی؟

مصنوعی ذہانت (AI) ایک تیزی سے ترقی پذیر شعبہ ہے جو روبوٹ کو انسانی عقل کی نقل کرنے اور ایسی سرگرمیاں انجام دینے کے قابل بناتا ہے جن کے لیے عام طور پر انسانی ادراک کی ضرورت ہوتی ہے۔ AI نے حالیہ برسوں میں نمایاں طور پر ترقی کی ہے، بہت سے مختلف کاروباروں اور روزمرہ زندگی کے شعبوں میں انقلاب برپا کیا ہے۔ اس آرٹیکل میں، ہم مصنوعی ذہانت (AI) کے آئیڈیا، ٹیکنالوجی جو اس کی مدد کرتی ہے،

Read more

ندی کا کنارہ

ہفتے اتوار، بلکہ ہفتے کے دوسرے دنوں میں بھی، خوبصورت ندی کے کنارے کنارے، واکنگ ٹریک پر، گہما گہمی رہتی ہے۔ نور بھی، روزانہ سورج ڈھلنے سے چند لمحے پہلے، سیر کے لئے وہاں آتا ہے۔ وہ اس ملک میں، اپنی تعلیم کے سلسلے میں آیا تھا اور یہیں کا ہو کر رہ گیا ہے۔ پاکستان میں، نور کے والدین بہت غریب تھے انہوں نے نور کو، بڑی مشکلوں سے میٹرک تک تعلیم دلوائی تھی۔ نور اپنی اسکول کی تعلیم

Read more

زیادہ آبادی: زحمت یا رحمت؟

عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ کسی ملک کی ترقی میں کثرت آبادی ایک بہت بڑی رکاوٹ ہوتی ہے۔ اگر اس مفروضے کا بغور جائزہ لیا جائے تو حقیقت کچھ اور ہی منظر پیش کرتی ہے۔ کسی معاشرے یا ریاست کی ترقی میں افرادی قوت کا کردار بڑا اہم ہوتا ہے۔ اب یہ وہاں کی ارباب اختیار اور صاحب اقتدار قوتوں پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ آبادی کو اس ملک کے لیے رحمت بناتے ہیں یا زحمت۔

Read more

ٔافسانہ: بانو کاغذ اور قلم لاو

یہ ایک معمول کا دن تھا، دفتر سے واپسی پر اپنے کمرے میں پہنچا تو بھوک ستانے لگی۔ شام کے 6 بج رہے تھے، میرا کمرہ دبئی کی ایک بلند و بالا عمارت کے 35 ویں فلور پر واقع ہے کہ جہاں سے سورج غروب ہونے کا منظر پردیس میں بیٹھے دل کو کچوکے دیتا ہے۔ شام کا یہ منظر دیکھنے کے لئے میرے پاس میری تنہائی کے سوا، فیض احمد فیض صاحب کا نسخہ ہائے ء وفا، ایک عدد

Read more

مہنگائی کا حل بچت، مگر کیسے؟

روز بروز مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ابھی دو چار روز پہلے پیٹرول کی قیمتوں میں لگ بھگ بیس روپے کا اضافہ کیا گیا۔ عام ضروریات زندگی کی ہر شے کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ عام آدمی اس کمر توڑ مہنگائی کا مقابلہ کیسے کرے۔ سڑکوں پر آ جائے؟ لیکن سڑکوں پر آ کر وہ کس سے احتجاجی مطالبات منوائے گا۔ معیشت کا تو بھتہ بیٹھا ہوا ہے تو ایسے میں

Read more

برج خلیفہ: انسانی تخیل اور سائنسی علوم کے ملاپ کا حسین امتزاج

( 1 ) ۔ برج خلیفہ کتنے میٹر بلند اور منزلیں کتنی ہیں؟ دبئی میں 828 میٹر بلند اور 160 سے زائد منازل پر مشتمل ہے۔ برج خلیفہ کا خواب سے حقیقت بننا انسانی تخیل اور سائنسی علوم کے ملاپ کا حسین امتزاج ہے۔ اس عمارت سے متعلق حقائق اور اعداد و شمار پیش خدمت ہیں۔ ( 2 ) ۔ برج خلیفہ کا ڈیزائن کس نے بنایا؟ برج خلیفہ کا نقشہ ممتاز امریکی ماہر تعمیرات ایڈرن سمتھ نے مقامی صحرائی

Read more

زندگی نام ہے

زندگی نام ہی بڑے خواب دیکھنے اور ان خوابوں کے حصول کے لیے جد و جہد کا ہے۔ ذاتی یا خاندانی خوشحالی و ترقی کا خواب چھوٹے لوگ دیکھتے ہیں، پورے معاشرے اور قومی ترقی و خوشحالی کا خواب بڑے لوگ دیکھتے ہیں۔ جس کا جتنا قد اور ظرف ہو گا، وہ اتنا ہی اپنی زندگی کا مقصد رکھ سکتا ہے۔ بڑے خواب دیکھنے اور ان کے حصول کے لیے کوشش کرنے والوں کی ہمیں کم از کم قدر تو

Read more

پہاڑوں کی انگڑائیاں (4)

بہرحال اگلا دن ہمارا یہاں آخری دن تھا۔ الوداعی تقریب تھی۔ مختلف سر گرمیاں انجام دی گئیں۔ اس تقریب میں باہر سے کچھ مہمان بھی آئے تھے۔ میڈم راحیلہ عارف قصور سے تھیں۔ وہ گرلز گائیڈ کی کمشنر کے طور پر اپنے فرائض ادا کر رہی تھیں۔ دو خواتین پنڈی سے تھیں۔ انھوں نے سفید رنگ کی ساڑھی جس پر سبز رنگ کا ربن لگا ہوا تھا۔ گویا یہ بھی گرل گائیڈ کا یونیفارم تھا۔ مہمانان گرامی کا پر زور

Read more

بانو کاغذ اور قلم لاؤ

یہ ایک معمول کا دن تھا، دفتر سے واپسی پر اپنے کمرے میں پہنچا تو بھوک ستانے لگی۔ شام کے 6 بج رہے تھے، میرا کمرہ دبئی کی ایک بلند و بالا عمارت کے 35 ویں فلور پر واقع ہے کہ جہاں سے سورج غروب ہونے کا منظر پردیس میں بیٹھے دل کو کچوکے دیتا ہے۔ شام کا یہ منظر دیکھنے کے لئے میرے پاس میری تنہائی کے سوا، فیض احمد فیض صاحب کا نسخہ ہائے وفا، ایک عدد تیز

Read more

نہ ہم بدلے نہ ہماری سیاست

سیاسی نمائندوں کو دیکھ کے مجھے اس بات پر کوئی شک و شبہ نہیں کہ کہ ہم پاکستانیوں سے کوئی ایسی غلطی سرزد ہوئی ہے جس کی سزا ہمیں پاکستان کی آزادی سے اب تک ملتی آ رہی ہے۔ نہ ہم جمہوریت پسند ہیں اور نہ ہی ہمارے سیاستدان۔ ماسوائے چند ان لیڈروں کے جنہوں نے آزادی حاصل کرنے کے لیے جد و جہد کی۔ وہی پاکستان اور اس کے غریب عوام کے مخلص تھے اور ان کے بعد ہم

Read more

استاد – ہمارے ناصح

ایشیائی شاعری کی دنیا میں واعظ ’شیخ‘ زاہد کے علاوہ ناصح سے بڑھ کر گالیاں شاید ہی کسی نے کھائی ہوں۔ بڑے سے بڑے شاعر نے بھی ان حضرات کی دل کھول کر ہجو اڑائی۔ حضرت امیر مینائی فرماتے ہیں باتیں ناصح کی سنیں یار کے نظارے کیے آنکھیں جنت میں رہیں کان جہنم میں رہے راقم اکثر یہ سوچتا تھا کہ شاعروں نے نصیحت کرنے والے کو برا کہا اور ان پے اتنا طنز کیوں کیا۔ بہاولپور یونیورسٹی کے

Read more

ساتویں مردم شماری کے نتائج اور ہمارا مستقبل

ایک سرکاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان کی مشترکہ مفادات کونسل نے اپنے پچاسویں اجلاس میں ملک بھر میں سال 2023 میں ہونے والی ساتویں مردم شماری کے نتائج کی متفقہ طور پر منظوری دے دی اور اب نوٹیفیکیشن کے اجراء کے بعد یہ نافذ العمل ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جس مردم شماری پر ملک کے ہر کونے سے شکوک و شبہات اور سوال اٹھائے جا رہے تھے یک دم اس پر اتفاق رائے کیسے ہو گیا؟ تو یہ

Read more

(3) چاندنی راتوں میں بنسری کی مدھر تانیں

خدا کی اس بستی کے ایک طرف بے آباد زمینوں کا وسیع و عریض سلسلہ دور دور تک سطح مرتفع کی شکل میں پھیلا ہوا تھا۔ جب کبھی بارش تھوڑی سی زیادہ ہوجاتی۔ تو اس سطح مرتفع سے بارش کا پانی آبی رووں کی شکل میں بڈھ میں آن گرتا۔ جہاں پر یہ پانی بڈھ میں شامل ہوتا۔ وہاں سے اکثر مچھلیاں بڈھ سے نکل کر ان آبی رووں میں آ جاتیں اور پانی کے مخالف سمت میں چل پڑتیں۔

Read more

انجمن تقریب پسنداں

ادبی تقریبات کا مقصد لوگوں کو ادب اور ادبی سرگرمیوں سے جوڑنا اور ادب کو عملی زندگی کے لئے مشعل راہ بنانا ہے۔ لیکن ہمارے ہاں باقی جملہ معاملات کی طرح ادبی تقریبات بھی بے ادبی کا شکار ہو چکی ہیں۔ قومی مزاج کے عین مطابق یہ محفلیں بھی وقت مقررہ پر آغاز و اختتام کی سعادت سے محروم رہتی ہیں۔ ان کے انعقاد کا انحصار آپسی اثر و رسوخ اور ستائش باہمی کے بنا ممکن نہیں ہوتا۔ حقیقی ادب

Read more

چوہدری فضل اور میں: امید کا سفر

فجر کی نماز اور قاری صاحب کے مختصر مگر مفید درس قرآن کے بعد کچھ دیر کی سیر کے بعد ہمارے جیسے تھک کر آرام کی جگہ تلاش کرنے والوں کے لیے رکھے گئے ایک بنچ پر بیٹھا میں کوئل کی کوں کوں، کووں کی کاں کاں، چڑیوں کی چڑ چڑ اور اپنے ناشتے کی تلاش میں دوسرے پرندوں کی آوازوں اور انہیں پھدکتے، ادھر ادھر آتے جاتے دیکھ کر اندر ہی اندر خوشی محسوس کر رہا تھا۔ کچھ اور

Read more

قرارداد سیاحت

چند روز قبل پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی جانب سیر و سیاحت کی غرض سے آنے والے سیاحوں سے بات چیت کا موقع ملا۔ اس دوران سیاحوں کی جانب سے شمالی علاقہ جات کے دلفریب مناظر کو حسین و جمیل الفاظ سے سراہا۔ قدرت کے فن پاروں کو ایمان کا حصہ بناتے ہوئے دلفریب احساسات کا اظہار کیا، لیکن وہیں دوسری جانب مقامی حکومت اور وفاق کی ترجیحات میں سیاحوں کو سہولیات مہیا کرنے کا عظم نہ ہونا سیاحوں

Read more

شہزاد احمد کی شاعری

شہزاد احمد نے 16 اپریل 1932 کو مشرقی پنجاب کے مشہور تجارتی اور ادبی شہر امرتسر کے ایک ممتاز خاندان کے فرد ڈاکٹر حافظ بشیر کے گھرانے میں جنم لیا۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے 1952 میں نفسیات اور 1955 میں فلسفے میں پوسٹ گریجویشن کی اور تعلیم و تدریس سے وابستہ ہو گئے۔ ”صدف“ 1958 میں ان کی غزلوں کا پہلا مجموعہ شائع ہوا۔ ان غزلوں کے مجموعے ”جلتی بجھتی انکھیں“ 1969 پر انہیں آدم جی ادبی انعام دیا گیا۔

Read more

سیما حیدر اور فیمنزم کے حوالے سے کچھ سوالات

سیما حیدر کا تعلق سندھ سے ہے۔ وہ ایک شادی شدہ عورت ہے کو اپنے چار بچوں کے ساتھ سرحد پار بھارت جا کر اپنے پریمی سچن سے جاکر ملی ہے۔ سیما کے اس عمل کو بہت سارے لوگ سراہ رہے ہیں، جب کہ کچھ لوگ اس بات کے خلاف ہیں کہ سیما کو ایسی بے وقوفانہ حرکت نہیں کرنی چاہیے تھی۔ اب محبت اور فیمنزم کے حوالے سے بہت سارے ایسے سوالات ہیں جن سوالات کے جواب کے لئے

Read more

ہماری چارپائی

جدید دور کی ضروریات کے مطابق دنیا ٹیکنالوجی کی جانب ہر دن ایک قدم بڑھا رہی ہے۔ لیکن رات ہوتے ہی ایک قدم پیچھے کی جانب بڑھایا جائے اور گھر جاکر اپنی طبعی ضرورت پوری کرنے کا سوچا جائے تو جس چیز کی اشد ضرورت محسوس ہوتی ہے وہ چارپائی ہے۔ چارپائی کا رواج پورے پاکستان کے ہر صوبے میں ہے۔ ہم نے پنجاب کی چارپائی زیادہ دیکھی ہے لہذا پنجابی زبان میں اسے منجی کہتے ہیں۔ یہ ایک ایسا

Read more

ہندوکش کے دامن سے چرواہے کی صدا

جب سے خادم پاکستان اقتدار میں آئے ہیں۔ وہ دل پہ پتھر رکھ کر مشکل فیصلے کر رہے ہیں۔ اور بڑے میاں لندن میں بیٹھ کر دل پہ پتھر رکھ کر ان مشکل فیصلوں کو قبولیت بخش رہے ہیں۔ دل پر پتھر رکھ کر فیصلہ کرنا خادم پاکستان کا معمول بن چکا ہے۔ خادم پاکستان کے دل پر پتھر رکھ کر فیصلوں نے پاکستانی عوام کو پیٹ پر پتھر باندھنے پر مجبور کر دیا ہے۔ لہذا اب خادم پاکستان کو

Read more

پہاڑوں کی انگڑائیاں (3)

مال روڈ پر ہاتھ سے کھینچنے والی گاڑی بھی دیکھی۔ کچھ لوگ روزی کی خاطر لوگوں کو اس میں بٹھا کر ہاتھ سے دھکا لگا رہے تھے۔ دو خواتین آ منے سامنے بیٹھی تھیں۔ ایک بزرگ شخص دھکیل رہا تھا۔ یہ دیکھ کر مجھے بہت دکھ بھی ہوا اور یہ مناسب نہ لگا کہ ہم اس طرح بیٹھیں اور کوئی بزرگ اپنے ہاتھوں سے دھکیل کر سیر کرائے۔ لیکن ان لوگوں کی روزی کا ذریعہ بھی یہی تھا۔ اس علاقے

Read more

سیاسی ادل بدل کے ہاتھوں معاشی قتل

پاکستان کی سیاست پچھلے کئی سالوں سے جمہوری اقدار کی بجائے ادل بدل کے گرد گھوم رہی ہے۔ بظاہر انتخابات بھی ہوئے اور عوامی نمائندوں کے ذریعے سے حکومتیں بھی بنتی رہیں مگر جمہوریت کی اصل روح رواں جمہور نہیں، جمود رہا ہے جس نے ہماری معیشت کو بھی جمود کا شکار کر دیا ہے۔ اور اب آسیب زدہ جمہوریت ہی بے سدھ نہیں پڑی بلکہ روح بھی بدحال دکھائی دے رہی ہے جن کو معاشی تقویت کے بغیر کھڑا

Read more

آبناۓ ہرمز کی صورت حال

آبنائے ہرمز بحریہ عرب میں ایک انتہائی اہم آبی گزرگاہ ہے جو مشرق وسطیٰ اور ایران کی آبی سرحدوں کے عین درمیان ایک تنگ اور دشوار گزار راستہ ہے۔ اس سے دنیا کے تقریباً ایک چوتھائی تیل اور دیگر اجناس کی ترسیل کی جاتی ہے۔ یہاں امریکی دلچسپی بھی نمایاں ہے۔ ایران اس علاقے میں اپنی عملداری قائم کرنے کا خواہش مند دکھائی دیتا ہے جبکہ مشرق وسطیٰ کے ساتھ اپنی پائیدار دوستی نبھانے کے لیے ہمہ وقت برسر پیکار

Read more

عمران خان اور توشہ خانہ کیس: چند گزارشات

عمران خان کو سیشن عدالت اسلام آباد نے توشہ خان کیس میں مس ڈیکلریشن کا مرتکب ثابت ہونے پر 3 سال کی سزا سنا دی۔ عمران خان پر الزام یہ تھا کہ انہوں نے توشہ خانہ سے تحائف وصول کیے، کچھ خرید کیے مگر الیکشن کمیشن کے ساتھ جمع کروائے گئے گوشواروں میں انہیں ظاہر نہیں کیا۔ مزے کی بات یہ ہے کہ عمران خان نے اس الزام کو کبھی غلط نہیں کہا۔ اسے تسلیم کیا مگر تکنیکی بنیادوں پر

Read more

کیا نفسیاتی دباؤ سے نجات ممکن ہے

ہمارا ذہن بے لگام اور غیرارادی خیالات کا ریسنگ ٹریک ہے۔ ہر لمحہ بے ہنگم سوچیں ہمارے بالا خانے میں گھمن گھمیریاں کھاتی رہتی ہیں۔ ہمارے سر میں ہر وقت کوئی بولتا رہتا ہے۔ ہم اسے چپ کرانے کی سکت نہیں رکھتے ہیں۔ وہ بولتا جاتا ہے اور ہم اسے سنتے رہنے پر مجبور ہیں۔ شتر بے مہار خیالات ہمارے نفسیاتی دباؤ کا بنیادی سبب ہیں۔ ہر خیال زبردستی ہمیں اپنے کندھوں پر سوار کرتا ہے اور پھر کچھ ہی

Read more

ادھورے خواب

چند دن پہلے ایک قریبی دوست کے ساتھ اسلام آباد شہزاد ٹاؤن جانے کا اتفاق ہوا۔ دراصل میرا دوست کینیڈا جانے کا ارادہ رکھتے ہیں بس اسی سلسلے میں ہم پاکستان میں سب سے بڑی پرائیویٹ کمپنی جیری گئے جو دنیا کے مختلف ممالک کے لئے ویزا پراسیس کرتی ہے۔ چونکہ اپوائنٹمنٹ کا وقت دس بجکر تیس منٹ تھا، ہم تقریباً نو بجے پہنچے۔ وقت کافی تھا تو اردگرد کا مشاہدہ کرنے کا موقع ملا۔ پریشانی کی حد تک حیرانی

Read more

سی پیک کے دس سال

چینی نائب وزیر اعظم ہی لی فینگ نے سی پیک کی تکمیل کے دس سال پورے ہونے پر اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے علاوہ پاکستان اور چین کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ واضح رہے کہ اب تک 10 سال میں سی پیک کے تحت 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہو چکی ہے، دوسرے مرحلے میں زراعت اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری

Read more

پاکستان کی ترقی: شفافیت، احتساب اور گڈ گورننس

موجودہ سیاسی صورت حال میں پاکستان اور پاکستان سے باہر عمران خان کی پرجوش توثیق اور حزب اختلاف کی جماعتوں پر پر زور تنقید کی جا رہی ہے، اوورسیز پاکستانی مجموعی طور پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی مخالفت اور عمران خان کی حمایت میں نظر آ رہے ہیں۔ اگرچہ ہندوستانی میڈیا عمران خان کے خلاف ایک متعصبانہ نقطہ نظر پیش کرتا ہے، لیکن اس میں ایک مربوط ساخت کا فقدان بھی ہے اور انڈین میڈیا جذباتی زبان

Read more

فیمنزم کے باب میں چند مزید گزارشات

جیسا کہ پہلے عرض کر چکا ہوں فیمنزم ہمارے ماحول سے فی الحال بالکل مطابقت نہیں رکھتا۔ اس کی وجہ عورتوں کی تعلیم اور روزگار میں شرکت غیر ہے۔ میں اب اپ کو چند مثالیں دیتا ہوں۔ آپ کے لیے سمجھنا آسان ہو جائے گا کہ میرا مدعا کیا ہے۔ مثال کے طور پر مغربی ممالک میں یہ ہوتا ہے کہ جب لڑکا/لڑکی پندرہ سال کے ہوتے ہیں تو وہ اپنا کمانا شروع کر دیتے ہیں۔ یوں ان کا مکمل

Read more

سعودی امن کوششیں

سعودی عرب کی نوجوان قیادت کچھ کر گزرنے کے اصول پہ شب و روز مصروف عمل دکھائی دیتی ہے۔ اندرون ملک پرانی روایات سے ہٹ کر کچھ نئی سوچ اور نت نئے امکانات کا ایک وسیع پیمانے پہ کام جاری ہے، نئے شہر آباد کیے جا رہے ہیں، کھیلوں کو بام عروج پر پہنچانے کے دنیا کے مشہور ترین کھلاڑیوں کو منہ مانگے داموں خرید کر گویا یہ یقینی بنایا جا رہا ہے کہ وہ اچھے اثرات چھوڑیں گے تاکہ

Read more

بھارت کا حقیقی چہرہ آئینہ کشمیر میں بے نقاب

5 اگست 2019 کا وہ تاریک دن ہے کہ جس روز بھارت نے اپنے ہی آئین و قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی. مودی نے اپنے بانیوں کی طرف سے کشمیریوں کا سودا کرنے والوں سے کیا گیا وعدہ بھی پاش پاش کردیا اور جن شرائط پر نام نہاد الحاق نامہ تیار کیا گیا تھا ان سے بھی مکر گیا. بھارت کے آئین کے آرٹیکل 370 کی روح سے مقبوضہ کشمیر کو خصوصی حیثیت

Read more

شوق تماشا

عجب شوق تماشا ہے جو کھیلنے والوں کا دل ہے کہ بھرتا ہی نہیں ہے۔ حکومت کی آئینی مدت اختتام کو پہنچ رہی ہے۔ مہنگائی و معاشی بدحالی عروج پر ہے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے اور جاتے جاتے حکومت نے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول کی قیمتوں میں ایک دم بیس روپے کے اضافے کی صورت میں تھما دیا ہے جبکہ ابھی کچھ دن قبل ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی تھی۔ عوام مہنگائی

Read more

تیسری منزل اور ابا کا باغیچہ

ہجرت شاید اپنے مقدر میں ہے۔ ابا ساری زندگی کسب معاش کے لیے آئے روز نئے شہروں کا رخ کرتے رہے اور اگر کسی ایک شہر میں بھی رہے تو آج اگر ایک جگہ دیہاڑی مکمل کی تو اگلے دن دیہاڑی لگانے کے لیے کہیں اور جانا پڑا۔ ابا بتاتے ہیں کہ 1980 کی دہائی میں جب انھوں نے باقاعدہ کام شروع کیا تو مزدور کی یومیہ اجرت پچیس روپے تھے، جو اب دو ہزار کے لگ بھگ تو ہے

Read more

صحرا میں کشتیاں دوڑ رہی ہیں

حالیہ بارشوں نے بھر سے پورے پاکستان بالخصوص سندھ میں شہر اور گاؤں کے علاوہ صحرائے کاچھو کو ڈبو دیا ہے۔ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ بارشوں کی پیشن گوئیوں کی وجہ سے ہر طرف خوف طاری ہو گیا ہے۔ صحرائے کاچھو میں 2022 ء کے سیلاب کے اثرات ختم ہی نہیں ہوئے۔ لوگ اب بھی خیموں میں رہ رہے ہیں۔ اب تک گھر بنا نہیں سکے۔ روڈ جوں کے توں ٹوٹے

Read more

ایک پولیس آفیسر، ریٹائرڈ میجر یا بادشاہ سلامت

26 جولائی کی کڑکتی دھوپ میں ہم گورنر ہاؤس کراچی گیٹ نمبر چار پہ اندر جانے کے لیے تقریباً تین سے چار ہزار طلباء، وکلاء، سیاسی و سماجی شخصیات کے ساتھ موجود تھے۔ کچھ ہی دیر بعد یہاں لیپ ٹاپ اور وزیراعظم نوجوان قرض پروگرام پہ ایک تقریب ہونا تھی، انٹری کے لیے چار سے پانچ دن پہلے سے ہی سب کے نام، شناختی کارڈ نمبر وغیرہ کا اندراج کیا جا چکا تھا لیکن یہاں گیٹ پہ اتنی بد انتظامی

Read more

ہندو کی محبت میں مبتلا نسل کی خوش فہمیاں

آج کا پاکستان، جو پہلے بھی ”مسلم اکثریتی علاقے“ ہی تھے، قیام پاکستان سے قبل یہاں کے تمام بڑے شہروں میں نوے فی صد سے بھی زیادہ زمین، جائیداد، اور کاروبار کے مالکان ہندو اور سکھ ہی تھے، مسلمان اکثریت میں ہونے کے باوجود ناخواندہ، کم خواندہ، پسماندہ اور ادنی پیشوں سے وابستہ تھے، جن ملازمتوں اور خدمات میں زیادہ تر کا دار و مدار بھی ہندو و سکھ امراء پر ہی تھا، راولپنڈی اور لاہور جیسے شہر میں اکثر

Read more

حقوق مالاکنڈ جلسہ عام

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے چکدرہ میں ”حقوق مالاکنڈ جلسہ عام“ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ حکومت نے مالاکنڈ ڈویژن کی ترقی پر کوئی خاص توجہ نہیں دی یہ علاقہ وسائل اور معدنیات سے مالامال ہے مگر یہاں سب سے زیادہ غربت ہے۔ سراج الحق کی اس بات سے شاید ہی کسی کو اختلاف ہو گا کہ مالاکنڈ ڈویژن میں ترقی کے تمام امکانات موجود ہیں لیکن حکمرانوں کی عدم توجہی سے یہ ڈویژن ملک

Read more

پروفیسر عامر زرین کا فن و شخصیت

جو نام اپنے مقام و مرتبے کی لاج رکھتا ہے۔ اس کے تفسیری رنگوں کی پہچان آسان ہو جاتی ہے۔ فطرت میں ادب کا روگ پالنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ کیونکہ روح و بدن جلائے بغیر تخلیق جنم نہیں لیتی۔ جیسے فلک پر کہکشاؤں کے جھرمٹ نظر آتے ہیں۔ اسی طرح زمین پر علم و ادب کے لاکھوں ستارے اپنی روشنی بکھیرتے نظر آتے ہیں۔ ان کے قلب و ذہن میں علم و ادب کا نہ ختم ہونے والا

Read more

انتہاؤں کی سرزمین اور اصلاح احوال

’برائی کو سرزد ہوتے دیکھو تو روکو؛ ہاتھ سے، زبان سے یا کم از کم دل سے برا جانو‘ ۔ رسول اکرم ﷺ کے اس ارشاد گرامی کی تعمیل میں گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر مشتہر، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جنسی ہراسانی کے خلاف ہمارے ہاں جہاد بالسیف، جہاد بالقلم اور جہاد بالنفس جاری ہے۔ ’سیف‘ سے میری مراد اس جرم کے کرداروں کو بے نقاب کرنے اور کیفر کردار تک پہنچانے کی تمام تر عملی کوششیں ہیں۔ ’قلم‘ کی

Read more

دمانی کے دامن میں (2)

ہپاکن سے تغافری ”تغافری“، راکاپوشی بیس کیمپ کا مقامی نام ہے جسے سن کے مجھے کوہ قاف کے کسی پہاڑی درے کا گمان ہوا۔ دور دراز کے علاقوں میں مقامی نام بھی کتنے منفرد، پیارے اور یادگار ہوتے ہیں ناں۔ ہپاکن سے تغافری کا ٹریک لگ بھگ دو سوا دو گھنٹوں کا ہے جس میں پہلے ایک شدید چڑھائی ہے، پھر کچھ ہموار و پتھریلا میدان ہے اور آخر میں درمیانے درجے کی ایک اور چڑھائی ہے۔ پورا ٹریک درختوں

Read more

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت پر شب خون

مہاتما گاندھی نے 9 اگست سن 1942 کو اپنے اخبار ”ہریجن“ میں لکھا تھا کہ ”انڈیا ہر اس فرد سے تعلق رکھتا ہے جو یہاں پیدا ہوا تھا، یہاں بڑا ہوا ہے اور جن کے پاس اپنا ملک کہنے کے لیے یہی ایک ملک ہے، لہذا یہ ملک پارسیوں، بنی اسرائیلوں، ہندوستانی عیسائیوں، مسلمان اور دوسرے غیر ہندوؤں کا بھی اتنا ہی ملک ہے جتنا ہندوؤں کا، آزاد ہندوستان میں کوئی ہندو راج نہیں بلکہ بھارت راج ہو گا جس

Read more

تنہائی کا بھوت کھڑا ہے

تنہائی کیا ہوتی ہے اور تنہا ہونا کیا ہوتا ہے اس کے متعلق آئے دن لوگ خیالات کا اظہار تحریر، تقریر اور شاعری کی صورت کرتے ہیں۔ کوئی اسے نعمت تو کوئی زحمت کہہ کر آگے بڑھ جاتا ہے تو کوئی اسے ایسا بھوت قرار دیتا ہے جو آدمیت سے انسانیت چھین کر اسے وحشت کا پیراہن عطا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ہر کوئی اپنے تجربے یا مشاہدے کی بنیاد پر اس لفظ کو نئے معنی پہنانے کی کوشش

Read more

پاکستان اور اس کے عوام

ایٹم بم گرنے کے بعد اس کی تباہ کاریوں کے اثرات نہ ختم ہونے والے ہوتے ہیں اول تو متاثرہ جگہ پر کوئی زندہ نہیں بچتا اگر لامحالہ بچ بھی جائے تو کئی نسلوں تک انسان اس کے زہریلے اثرات کے زیر اثر زندگی گزارتا ہے یہ طریقہ بہت ہی جان لیوا ہونے کے ساتھ ناقابل معافی جرم سمجھا جاتا ہے مگر اب دنیا نے ترقی کرلی ہے اور ترقی پذیر ممالک کی آبادی کم کرنے سے ختم کرنے تک

Read more

وطن کے سینے پہ خونِ ناحق کی گہری لکیریں

جے پور سے ممبئی جا رہی ٹرین میں ایک جنونی پولیس اہلکار کا تین نہتے اور معصوم مسلمانوں کو بلا اشتعال اور بلا جواز شہید کرنا، مقتول کی لاش پر کھڑے ہو کر مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنا ملک کی فرقہ وارانہ تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہی نہیں بلکہ عوام سے لے کر حکومتی اداروں، نیم فوجی اداروں یا خود فوج میں سرایت کرنے والے مسلم منافرت کے کینسر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سوشل میڈیا پر

Read more

ڈاکٹر بہو اب برانڈ نہیں رہی

سنا تھا، پڑھا تھا کہ ڈاکٹر بہو صرف بہو نہیں ایک برانڈ ہوتی ہے۔ لیکن ہر گزرتے لمحے کے ساتھ یہ برانڈ اپنی اہمیت کم کرتا جا رہا ہے۔ کیونکہ ڈاکٹرز بننے کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، جو بن رہے ان میں سے سے 70 % شرح مستورات ڈاکٹرز کی ہے، جس میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ اب زیادہ فیمیل ڈاکٹرز بننے کی وجہ سے اس پروفیشن کی وہ ویلیو نہیں رہی جو کہ ایک زمانہ میں تھی۔ جبکہ

Read more

بڑھتا ہوا گھریلو تشدد

سوسائٹی کے اندر پھیلی دیگر سماجی برائیوں میں ایک ”تشدد“ بھی ہے۔ قانون اور نظام کے بانجھ ہو جانے کے بعد ہمارا معاشرہ تشدد کی ایسی آماج گاہ بن چکا ہے جہاں ہر طرح کا تشدد تسلسل کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے۔ ہر روز کوئی نہ کوئی تشدد کا ایسا واقعہ رونما ہوتا ہے جو پہلے کی نسبت زیادہ لرزہ خیز ہوتا ہے۔ تشدد، جنسی تشدد، اجتماعی عوامی تشدد کے بعد اب گھریلو تشدد میں خطرناک اضافہ ہو چکا

Read more

ہجر کی سہانی شام

مریم کو یہ ابھی کل کی بات لگ رہی تھی جب اس کو وردہ نے کہا تھا۔ میں تم سے ناراض ہوں، مجھے سے چھپ چھپا کر کیا منصوبے بن رہے ہیں! وردہ واقعی چہرے سے ناراض لگ رہی تھی۔ ’بھئی کیا بات ہے یار۔ کوئی ایسی بات ہی نہیں ہوئی جو تمہیں بتاؤں۔ پتا نہیں کیا اونٹ پٹانگ بول رہی ہو۔ ‘ مریم نے اپنی بائیں طرف کی لٹ سے کھیلتے ہوئے کہا۔ ’اچھا اب اداکاری، وہ بھی مجھ

Read more

مئی، ریاست مخالف عناصر اور دنیا کا دوہرا معیار 9

عمران خان کی کرپشن کے الزام میں گرفتاری کے بعد پاکستان میں فوجی اور سویلین تنصیبات پر ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کو پوری دنیا نے دیکھا۔ دہشت گردوں اور ریاست مخالف عناصر نے سول اور ملٹری تنصیبات بشمول جناح ہاؤس (لاہور کور کمانڈر ہاؤس) ، میانوالی ائر بیس، فیصل آباد میں آئی ایس آئی کی عمارت اور راولپنڈی میں آرمی ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) پر بھی حملے کیے ۔ متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا اور فیصلہ کیا

Read more

کچھ ذکر پختون کلچر شو کا

پاکستان کو مختلف ثقافتوں کا گل دستہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ ہر رنگ و نسل کے لوگ اور ان کے ثقافتی ڈھنگ اس ملک کی رعنائی کو چار چاند لگا دیتی ہے۔ میرا تعلق بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ سے ہے یوں کہ لیں میری جڑیں سنگلاخ چٹانوں میں پیوست ہیں۔ شادی بیاہ اور خوشی کے موقع پر بجتا ڈھول اور ڈھول کی تھاپ پر اتن اور چاپ دیکھنا مجھے بے سدھ کر دیتا ہے۔ بچپن سے اتن

Read more

عورت نما مچھلی پارٹ (4)

تمہاری بستی کا ماحول ہمارے گاؤں سے کچھ مختلف تھا۔ وہاں مختلف مافوق الفطرت قسم کے قصے کہانیاں اور داستانیں زبان زد عام تھیں۔ جن میں اکثر کے راوی بابا جلال تھے۔ جو رشتے میں میرے ماموں تھے۔ وہ ہمیں بتاتے کہ زیر زمین پانی میں گٹھ مٹھیوں کی ایک پوری دنیا آباد ہے۔ گٹھ مٹھیے سے مراد ایک ایسا آدمی ہے جس کا قد ایک بالشت کے ساتھ بند مٹھی کو ملا کر رکھا جائے تو دونوں کی مجموعی

Read more

دیسی کتے بمقابلہ ولائتی کتے

کتا ایک ایک وفادار جانور ہے اور اس کی وفاداری ضرب المثل ہے اور یہ بھی انسانوں کی طرح دنیا کے ہر خطے میں پایا جاتا ہے۔ وفاداری ”کتے کی خاص پہچان ہے لیکن یہ اب انسانوں میں ناپید ہے۔ ہمارے معاشرے میں جہاں انسان کی حالت ابتر ہو رہی ہے وہیں جانور بھی محفوظ نہیں ہیں۔ ان میں کتوں کی حالت سب سے پتلی ہے۔ اس خطے کے کتے جو دیسی کتے کہلاتے ہیں ان کی شہروں گلی محلوں

Read more

پاکستان کی ترقی کا خواب

پاکستان کی آزادی کو سات دہائیاں گزر چکی ہیں مگر پاکستان ابھی تک ترقی یافتہ ممالک میں شامل نہیں ہوا بلکہ اب پاکستان کو ترقی پذیر ممالک میں بھی شامل نہیں کیا جاتا۔ اتنی مدت کسی ملک و قوم کے مستقبل کے خدو خال کو واضح کرنے کے لئے کافی عرصہ ہے مگر اب بھی آج پاکستان کا نوجوان اپنے بہتر مستقبل کے لئے یورپ اور عرب ممالک کی طرف دیکھتا ہے۔ اور لوگوں کی ایک بڑی تعداد باہر منتقل

Read more

غیر تعلیم یافتہ خواتین کی جائیداد کی منتقلی: عدالتی فیصلہ

ایک اہم اور تاریخی فیصلے میں، لاہور ہائی کورٹ نے ایک فیصلہ دیا ہے کہ زمین یا دوسری جائیداد اکثر دیہات میں ان پڑھ خواتین سے ایک رواج کے ذریعے منتقل کی جاتی ہے جہاں وہ دستاویز پر انگوٹھا لگاتی ہیں۔ اس عمل نے ان خواتین کے استحصال کے خطرے اور جائیداد کے حقوق پر ممکنہ نتائج کے بارے میں خدشات کو جنم دیا ہے۔ اس قانونی مشورے اور آج کے اس کالم کا مقصد عدالت کے فیصلے اور جائیداد

Read more

ناٹ، چائلڈ – افریقی لٹریچر آپ کو مایوس نہیں کرے گا

کتابیں انسان کے لیے اتنی ہی ناگزیر ہیں جتنا کہ سانس لینا، بغیر کتابوں کے انسان کا دماغ تو رہتا ہے لیکن اس میں کوئی ڈھنگ کی سوچ نہیں رہتی۔ کتاب خوانی کے سلسلے میں کبھی کبھی ایسی کتابیں بھی آپ کے سامنے آجاتی ہیں جو آپ کی زندگی پر اپنے گہرے اثرات مرتب کرتی ہیں اور آپ کافی دیر تک بس یہی سوچتے رہتے ہیں کہ کیا کوئی ایسا بھی لکھ سکتا ہے؟ ادب کی دنیا میں عبدالرزاق گرناہ

Read more

جیم فے غوری۔ مہجری ادب کے ترجمان شاعر

جیم فے غوری ممتاز سینئر شاعر (سات شعری مجموعہ ہائے کلام کے خالق) ، نقاد، ادیب او ر صحافی ہیں۔ عرصۂ دراز سے دیارِغیر میں مقیم ہیں اور مختلف پلیٹ فارمز خصوصاً ساکواہ (SACWA) اور سامواہ (SAMWA) سے اُردو ادب کی ترقی و ترویج کے لئے سرگرمِ عمل ہیں۔ ادبی اور صحافتی حلقوں میں آپ ایک معتبر پہچان کی حامل شخصیت ہیں۔ موصوف کو ہمہ جہت شخصیت کہنا اس طور مناسب ہو گا کہ وہ اپنی منفرد شعری اسلوب کے

Read more

انڈس ہسپتال کا دورہ!

چند دن قبل پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے چیئرمین افتخار خان کی قیادت میں کالم نگاروں ’صحافیوں نے انڈس ہسپتال ہیڈ کوارٹر (جوبلی ٹاؤن) لاہور کا وزٹ کیا وفد میں کالم نگاروں‘ صحافیوں میں راقم سمیت افتخار خان ’عقیل انجم اعوان‘ شہزاد چوہدری ’نبیلہ اکبر‘ فضل عباس ’ڈاکٹر امانت علی اسجد‘ محمد طاہر درانی ’محمد عمار خان اور رفیق مغل شامل تھے جب ہم انڈس ہسپتال ہیڈ کوارٹر کی بلند و بالا عمارت میں داخل ہوئے تو حیرت کے در

Read more

باجوڑ بم دھماکہ

جمعیت العلماء اسلام باجوڑ کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے خود کش دھما کہ میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہو گئی ہے۔ دھماکے میں 90 سے زائد زخمی مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جن میں سے 15 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جبکہ دیگر کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جائے وقوعہ سے ملنے والے بال بیرنگ وغیرہ سے پتا چلا ہے کہ یہ دھماکا

Read more