عورت کیا ہے؟ ایک ایسا عدالتی فیصلہ جس کا اثر پوری دُنیا پر بھی پڑ سکتا ہے
آسٹریلیا میں سُنائے گئے اس فیصلے کو میڈیا میں کافی توجہ ملی ہے اور اس کے نتائج ہمیں عالمی سطح پر دیکھنے میں بھی مل سکتے ہیں۔
Read moreآسٹریلیا میں سُنائے گئے اس فیصلے کو میڈیا میں کافی توجہ ملی ہے اور اس کے نتائج ہمیں عالمی سطح پر دیکھنے میں بھی مل سکتے ہیں۔
Read moreزیرو پوائنٹ؛ خرواری بابا جاتے ہوئے راستے میں ایک پرفضا مقام آتا ہے جسے زیرو پوائنٹ کہا جاتا ہے۔ زیرو پوائنٹ سے آپ نہ صرف وادیٔ زیارت کا خوبصورت نظارہ کر سکتے ہیں بلکہ ٹھنڈی ہوا کا لطف بھی اٹھا سکتے ہیں۔ وادی کا سب سے اونچا پہاڑ ”خلافت“ بھی یہاں سے نظر آتا ہے۔ یہاں کئی فیملیز پکنک کے لیے آتی ہیں۔ زیرو پوائنٹ کی خاص بات وہ درخت ہے جس کو دیکھیں تو اللہ لکھا ہوا نظر آتا
Read moreہمارے معاشرے میں کم و بیش ہر شخص تبدیلی کا خواہاں ہے اور نظام کو بدلنے کا خواہشمند ہے۔ لیکن نظام تبدیل کیسے ہوتا ہے اس کی جزیات اور ہیت سے ہم مکمل طور پر نابلد ہیں۔ لے دے کے آسان اور نامعلوم اہداف جیسے سیاستدانوں، سرکاری افسروں، جاگیرداروں، سرمایہ داروں اور اسٹیبلشمنٹ کے اوپر تنقید کے تیر چلا کر دل کو تسلی دے دی جاتی ہے کہ تبدیلی کے عمل میں اپنا فرض ادا کر دیا۔ ایک حقیقت بھول
Read more” عاتکہ! میں تمہیں بتا نہیں سکتی، کتنا مزہ آیا مجھے۔ میں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے، میں یہی سوچتی رہی ہوں کہ ماں باپ کے منع کرنے اور کبھی کبھی تو مار کھانے کے باوجود لڑکیاں یہ کام کیوں کرتی ہیں؟ لیکن آج میں خود اس سے لطف اندوز ہوئی تو تھوڑی دیر کے لئے مجھے ایسا محسوس ہوا، جیسے میں جنت کی فضاؤں میں پرواز کر رہی ہوں۔ تب میں نے سمجھا کہ لڑکیاں ڈانٹ ڈپٹ اور
Read moreپاکستانی فلمی صنعت کے نامور فلمی نغمہ نگاروں کی ایک طویل فہرست موجود ہے جنہوں نے لاتعداد مقبول اور مشہور فلمی نغمات تخلیق کیئے اور زیادہ تر فلمیں ان ہی نغمات کے باعث مقبول و مشہور ہوئیں۔ بچپن میں ریڈیو پاکستان سے پاکستانی فلموں کے نغمات نشر ہوتے تھے، نغمہ نشر کرنے سے پہلے نقیب ریڈیو فلم کا نام، شاعر، گلوکار اور موسیقار کا نام بتاتے تھے۔ آج تک ذہن میں وہ نام اور نغمات تازہ ہیں۔ ہر دو
Read moreمیں اس وقت کوٹ ادو میں جاب کرتی تھی۔ ہاسپیٹل کے کوریڈور میں ایک خاتون ملی اور میرے گرد بازو لپیٹ لیا۔ ”چھومی۔“ اس نے والہانہ انداز میں کہا۔ میں نے غور سے اس کی طرف دیکھا۔ پہچان نہ سکی۔ مگر خوش دلی سے مسکرائی اور اس کا ہاتھ پکڑ کر اپنے آفس میں لے آئی۔ میں مسلسل اس کے چہرے پر نظر رکھے، پہچاننے کی کوشش میں مصروف تھی۔ اور دل ہی دل میں نادم بھی کہ مجھے یاد
Read moreکسی شخص کے نظریات تبدیل ہونے پر اس شخص کو زیرِ عتاب لانا درست روش نہیں بلکہ یہ ایک سوچنے والے دماغ کی نشانی ہے، فکری ارتقاء اسی کا نام ہے۔ جو معاشرہ فکری جمود کا شکار ہو وہ باقی اقوام سے پیچھے رہ جاتا ہے، اور وقت اسے روندتا ہوا آگے بڑھ جاتا ہے۔ ہم پاکستانیوں کی ایک خاص عادت ہے کہ کچھ مخصوص دنوں اور مہینوں میں ان دنوں اور مہینوں سے جڑے واقعات پہ بحث مباحثہ کرتے
Read moreجنگلات صرف انسانی زندگی کے لیے اہم نہیں بلکہ ہر ذی جان کے لیے یکساں اہمیت رکھتے ہیں، تقریبا% 75 پرندوں اور جنگلی حیات کا مسکن بھی جنگلات ہی ہیں۔ دنیا کے تقریباً ایک اعشاریہ چھ ارب لوگوں کا انحصار کسی نہ کسی طرح جنگلات پر ہے چاہے وہ خوراک ہو، رہائش ہو یا روزگار۔ جنگلات اور درختوں کی زمیں پہ مثال ایسی ہے جیسے سر پہ بال اگر کسی کے سر پہ بال نہ ہوں تو جتنا بھی خوش
Read more”اے میری روح، تُو کیوں افسُردہ ہے؟ تُو کیوں میرے اندر اتنی بے قرار ہے؟ خُدا پر توکّل کر، کیوں کہ مَیں اُس کا شکر کرتا رہوں گا جو میرا نجات دہندہ اور میرا خدا ہے۔“ زبور 42 : 11 پادری پال کو اکثر اپنا آبائی گاؤں یاد آتا تھا جو لاہور سے 50 کلومیٹر دور ہے اور کلارک آباد کہلاتا ہے۔ ان کے دادا بتاتے تھے کہ وہ گاؤں کے سب سے پہلے چرچ کی تعمیر میں خود شامل
Read moreآج ہم نہایت احترام اور احسان و عجز کے ساتھ سندھ کے آفاقی پیغام اور فکر رکھنے والے صوفی شاعر حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی رحمت اللہ علیہ کے 281 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز کر رہے ہیں۔ دنیا میں بہت کم شاعر ایسے ہوں گے جن کو اپنے علاقے کے رہنے والوں نے اس قدر عقیدت، محبت اور احترام دیا ہو جیسا شاہ لطیف کو اہل سندھ نے دیا ہے۔ اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ شاہ لطیف
Read moreزندگی خوبصورت رنگوں کے تانے بانے سے بُنی ہوئی ہے۔ اتار چڑھاؤ، مشکلیں، پریشانیاں، آسانیاں، خوشیاں اور غم سب اس میں رنگ بھرتے ہیں۔ یہ نہ ہوں تو زندگی بے رنگ ہو جائے یا یکسانیت کا شکار ہو جائے۔ قدرت نے تمام ذائقوں کی آمیزش سے اس کو تخلیق کیا ہے۔ وقت گزرتا رہتا ہے اور اس بہتے ریلے میں ہم بہت سارے لوگوں سے ملتے ہیں، نئے رشتے بناتے ہیں پھر اس سفر میں کچھ رشتے کھو بھی جاتے
Read moreقوم کے واحد مسیحا مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف کو عوام کا درد اتنا رہتا ہے کہ جب بھی بجلی یا پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے تو ان کا دل روتا ہے حالانکہ وہ خود تین بار ملک کے وزیراعظم رہ چکے ہیں اس وقت وہ ہر پندرہ دنوں بعد پٹرول اور تقریباً ہر ماہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت بھی بڑھا دیتے تھے، اب انہوں نے جذبہ خیر سگالی کے
Read moreپر جونہی جیپ نے آیون کے لیے عمودی اُترائی کا رخ کیا میرے ذہن نے قلابازی کھائی۔ بمبوریت کی بجائے بریر جایا جائے۔ اس خیال نے گاڑی کی رفتار پکڑنے کے ساتھ ساتھ زور پکڑا یوں کہ میں نے اپنا ہاتھ مسز زہرہ ممتاز کے بھاری بھرکم شانے پر رکھتے ہوئے انہیں بریر وادی کے دلفریب نظاروں کی ایسی دلکش تصویر دکھائی کہ وہ بے اختیار بول اُٹھیں کہ بھئی مجھے تو سیر سے غرض ہے۔ ڈرائیور نے ذرا سی
Read moreمعلم، نقاد، محقق، مرتب، مدون، مترجم اور ماہرِ اقبالیات ڈاکٹر بصیرہ عنبرین اورئینٹل کالج سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون استاز ہیں۔ ڈاکٹر صاحبہ کے ادبی سفر کا آغاز اقبالیات سے ہوا۔ آپ نے اقبال کے فن کے ان گوشوں پر تحقیق و تنقید کی ہے جن پر بہت کم یا بالکل کام نہیں ہوا۔ ڈاکٹر بصیرہ عنبرین کے فکر و فن کی ایک اہم جہت فن ِتدوین ہے۔ ان کی اہم تدوینی کاوش میں سنگھاسن بتیسی کی تدوین، تفہیم،
Read moreہر سال کی طرح اس سال بھی پوری پاکستانی قوم نے آزادی کی 77 ویں سالگرہ جوش و خروش سے منائی۔ وطن سے محبت کا شمار ان چند چیزوں میں ہوتا ہے جس پہ پورے ملک میں بسنے والے لوگوں کی رائے یکساں ہے۔ وطن عزیر میں مختلف نظریات مختلف عقائد اور مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد بستے ہیں۔ لاکھ آپسی اختلافات ہوں لیکن پاکستان سے محبت پاکستان کی ترقی و خوشحالی، پاکستان کی بہتری اور پاکستان کی
Read more”جانو! سارے انتظام مکمل تھے۔ میں رات بھر انتظار کرتی رہی۔ اب میں ناراض ہوں“ ۔ ”سویٹی! آئی ایم سوری“ ۔ ”تم کب تک ناراض رہو گے“ ۔ ”آج رات تم نہ آئے تو میری موت کے ذمہ دار تم ہو گے“ ۔ ممکن ہے ایسا کوئی ایس ایم ایس آپ کو بھی کبھی کسی نامعلوم نمبر سے آیا ہو۔ یا فون کال پر کسی انجان لڑکی نے روتے ہوئے یا کھل کھلاتے اسی طرح کی کوئی بات کر کے
Read moreفیصل آباد میں اردو زبان و ادب کی قابل و معتبر شخصیات نے اپنی منفرد اور الگ پہچان بنائی ان میں سے ایک قابل شخصیت گلزار ملک ہیں۔ فیصل آباد میں اردو فکشن میں اپنا نام اور پہچان بنانے میں انہوں نے نہایت لگن اور محنت سے اپنے شوق کو پروان چڑھایا۔ گلزار ملک کی پیدائش کے وقت اُن کا نام کرامت علی رکھا گیا۔ بعد میں گلزار احمد اندراج کروایا گیا۔ بارہ بہن بھائیوں میں گلزار ملک بھائیوں میں
Read moreپاکستان میں خواجہ سراؤں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ان کے بنیادی انسانی حقوق کو نظرانداز کیا جاتا ہے۔ انہیں جنسی، جسمانی، نفسیاتی اور سماجی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ پاکستان میں، پدرشاہی نظام، مضبوط مذہبی عقائد، ثقافتی اصول اور اقدار کے ارد گرد بنایا گیا معاشرہ یہ بتاتا ہے کہ خواجہ سراء افراد کو اپنی زندگی کیسے گزارنی چاہیے۔ یہ ان کے خاندان کی طرف سے کیے گئے اہم فیصلوں سے شروع ہوتا ہے کہ آیا وہ
Read moreمیں اپنے باپ سے شدید نفرت کرتی ہوں۔ میری اس سے نفرت کا آغاز اس وقت ہوا جب میں نے ہوش سنبھالنا شروع کیا اور تب بہت زیادہ بڑھ گئی جب میں نے خود سے نفرت کرنا شروع کی۔ کوئی انسان اتنا بدصورت کیسے ہو سکتا ہے؟ اتنا کہ اس کے پاس اپنی اولاد کو ورثے میں دینے کے لیے کچھ نہ ہو سوائے بد صورتی کے! میں اس سے نفرت نہیں کرنا چاہتی لیکن کوئی خود کو کسی سے
Read moreسیالکوٹ میں پیدا ہو کر سندھ میں بسنے والے مولانا عبیداللہ سندھی کا شمار تحریک آزادی کے بڑے کرداروں میں ہوتا ہے۔ آزادی کی تحریک میں جرات مندانہ کردار ادا کرنے والے مولانا عبیداللہ سندھی کو اس راہ میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، انہیں جلا وطنی اختیار کرنا پڑی، انگریزوں کے خلاف آزادی کی جنگ لڑنے والے مولانا عبیداللہ سندھی پچیس سالہ طویل جلا وطنی کے بعد 1939 ء میں واپس آئے تو آخری دنوں میں بہت
Read moreپچھلے ہفتے جمعے کی شام 9 اگست کو کورنگی کے قبرستان میں ایک شخص جو قبرستان میں مردہ عورت سے جنسی عمل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ پاکستان میں اس طرح کے کئی واقعات ماضی میں رپورٹ ہوتے رہے ہیں۔ اس طرح کے افراد کو نیکرو فیلیا کے مریض کہا جاتا ہے۔ نیکرو فیلیا ایک نفسیاتی عارضہ ہے جس کی خصوصیت لاشوں کی طرف شدید اور مستقل جنسی کشش ہے۔ عملی طور پر تمام معاشروں میں اسے قانونی اور اخلاقی طور
Read moreجواہر لعل نہرو کی بہن وجے لکشمی پنڈت اور بیٹی اندرا گاندھی کے تعلقات میں شروع سے ہی تناؤ تھا جو زندگی بھر دور نہیں ہوا۔ ایک وقت ایسا آیا کہ جب بھی وجے لکشمی نے اندرا سے کوئی مطالبہ ظاہر کیا تو وہ اسے فوراً ٹھکرا دیتی تھیں۔ ایسی کشیدگی کی وجوہات کیا تھیں؟
Read moreپچیس سالہ ٹرانجینڈر خاتون کمیلا نوروا ازبکستان کے ایک حراستی مرکز میں اپنے ساتھ ہونے والی بدسلوکی اور جنسی تشدد کی روداد سُناتے ہوئے پریشان نظر آ رہی تھیں۔ کمیلا صرف 17 سال کی عمر میں روس چلی گئی تھیں جہاں وہ اپنی جنس تبدیل کرنے کے لیے آپریشن کروانا چاہتی تھی۔ تاہم انھوں نے اپنی اُزبک شہریت نہیں چھوڑی تھی۔
Read moreبرادر محترم ڈاکٹر خالد سہیل، آپ کا شفقت نامہ ’ایرانی شاعرہ فروغ فرخ زاد اور گناہِ پُرلذت‘ کے بامعنی عنوان سے یکم اگست کو موصول ہوا۔ مندرجات ایسے بصیرت افروز اور نکتہ آفریں تھے کہ فوراً قلم اٹھانے کر ’جواب دوست‘ رقم کرنے کا تقاضا کرتے تھے۔ آپ جیسے ہمہ وقت سرگرم عمل دوست سے اپنی مصروفیت کا ذکر چھیڑنا رفعت تخلیق کی نسیم سبک رو کے سامنے مکروہات دنیا کے کباڑ خانے کی نمائش کے مترادف ہے لیکن اے
Read moreپاکستان ایک آزاد وطن ہے اور اس کا اپنا آئین ہے۔ آئین پاکستان شہری آزادی کو یقینی بناتا ہے جس کا مقصد اپنے تمام شہریوں کو پرامن اور پرسکون زندگی فراہم کرنا ہے جس میں اقلیت اور اکثریت کا تصور نہیں بلکہ ایک شہری کی تعریف کی گئی ہے وہ شہری جو پاکستان کا باشندہ ہو رنگ و نسل اور ذات و مذہب کی تفریق کے بغیر۔ پاکستان میں بنیادی حقوق انفرادی حقوق پر محیط ہے جو بہت سی لبرل
Read more‘جب مجھے پتہ چلا کہ ہمارے ہاں بچہ پیدا نہیں ہو سکتا تو میں نے اپنے گود لینے والے خاندان کے بارے میں سوچنا شروع کر دیا۔ اس لیے نہیں کہ میں ان سے ناراض تھا بلکہ اس لیے کہ میں اپنی پیدا کرنے والی ماں سے ملنا چاہتا تھا۔’
Read moreپرانے بادشاہ بھی اپنا ولی عہد مقرر کرتے ہوئے بہت احتیاط سے کام لیتے تھے کیونکہ جانتے تھے کہ ایک بیٹے کو ولی عہد مقرر کریں گے تو باقی بھائی دشمن کو جائیں گے۔ اس لیے پہلے بادشاہت کے باقی دعوے داروں کا بندوبست کرتے تھے۔
Read moreلاطینی زبان کے مقبول، معزز اور معتبر ناول نگار گارسیا مارکیز کا نوجوانی کا خواب تھا کہ وہ ایک معرکتہ الآرا ناول لکھیں۔ انہوں نے کئی مختصر اور طویل کہانیاں رقم بھی کیں لیکن وہ اس لمحے کا انتظار کر رہے تھے جب ایک لکھاری کسی بڑی کہانی سے حاملہ بن جاتا ہے۔ وہ لمحہ اس وقت آیا جب گارسیا مارکیز اپنے خاندان کے ساتھ ایکاپولکو کے سفر پر روانہ ہو چکے تھے۔ سفر پر آگے بڑھنے کی بجائے وہ
Read moreعظمیٰ گل کئی برسوں سے ایک قومی اخبار میں کالم لکھ رہی ہیں۔ حال ہی میں ان کے ان کالموں کا مجموعہ ’اسیرِ وفا‘ کے نام سے شائع ہوا ہے۔ فیکٹ فورم کے زیرِ اہتمام، اکیڈمی ادبیات پاکستان میں کتاب کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ سینئر سفارتکار عبدالباسط صاحب نے صدارت کی۔ حاضرین کی ایک بڑی تعداد میں جہادِ کشمیر اور افغانستان سے منسلک معروف شخصیات، ممتاز دانشور اور صحافی شامل تھے۔ ایک شاندار تقریب کے انعقاد پر
Read moreاُڑ نہ جائیں پھر درختوں سے ہرے پتوں کے غول اِک یہی ڈر تھا، مرا کچھ اور سرمایہ نہ تھا اس پُر تاثیر شعر کی وجدانی کیفیت کی گونج میں جھومتے ہوئے، سرمائے شمالی سے ٹھٹھرتے اِس شفّاف دن کی آخری ساعتوں سے ہم نگاہ، میری آنکھیں آسمان کے وسیع رنگین کینوس پر آج جو براہِ راست فضائی مظاہرہ دیکھ رہی ہیں وہ حیرت انگیز بھی ہے اور دل کش بھی۔ فلیم بورو کی نِیم شہری آبادی سے گریزاں اس
Read more11 جون 786 عیسوی کی بات ہے عباسی خلیفہ ہارون رشید اپنے پورے جاہ و جلال کے ساتھ تخت بغداد پر متمکن تھا کہ مکہ کے قریب واقع وادی الظاہر کے مقام فخ میں حکومت مخالف باغیوں اور عباسی سلطنت کے فوجی دستوں کے درمیان ایک مسلح مد بھیڑ ہو گئی جس میں عباسی فوج کو فتح ہوئی اور باغیوں کو راہ فرار اختیار کرنی پڑی ایک باغی سردار ادریس بن عبداللہ اپنے کچھ ساتھیوں سمیت مصر کی جانب فرار
Read moreلاس اینجلس سے ہماری ٹوکیو کی فلائٹ تقریباً دس گھنٹے کی تھی۔ ٹوکیو کے نریتا انٹرنیشنل ائرپورٹ پر میرا کزن میرا منتظر تھا۔ یہ پچیس سال پہلے جاپان آیا تھا اور ساتھ میں صرف دعائیں اور خود پر بھروسا۔ بہت محنت کی اور اب اپنا گاڑیوں کا شو روم ہے۔ آتے ہی جاپانی لڑکی سے شادی کر لی اور اب تک دونوں کی شادی کو بائیس سال ہو گئے ہیں۔ اگلے دن میرے کزن نے مجھے پورا ٹوکیو دکھایا اور
Read moreعلی الصبح اٹھے سو کر نہیں بلکہ چارپائی سے کیوں کہ ساری رات سرے سے ہی نیند نہیں آئی تھی۔ اور مچھروں سے لڑتے بھڑتے رات گزری تھی۔ طبیعت بہت بوجھل تھی۔ سردرد اور ہلکا ہلکا بخار بھی محسوس ہو رہا تھا۔ دل چاہ رہا تھا کہ گرم پانی سے نہایا جائے۔ تلاش حمام میں آدھ گھنٹہ صرف کیا۔ لیکن ناکام رہے ناچار واپس آ کر منہ ہاتھ دھویا ناشتہ کر کے دوبارہ لیٹ گئے اور فوراً ہی آنکھ لگ
Read moreیونائیٹڈ انڈیا سے الگ ہوتے ہوئے 77 سال پورے ہو گئے۔ آب میرے خیال میں ہمیں یہ روایتی جشنِ آزادی کو چھوڑ کر ہر 14 اگست سے پہلے بیٹھنا چاہیے کہ جو سال گزرا۔ ہم نے اسی سال کیا اچیومنٹ کیا ہے اور کون سی نقصان ہوا ہے۔ مثلاً ہمیں یہ سوچنا چاہیے ہر سال چودہ اگست کو کے اس سال پولٹیکل سٹیبیلٹی میں کتنا فرق آیا ہے اور اسی طرح ہر شعبہ کو دیکھنا چاہیے۔ آپ لوگوں اگر صرف
Read moreیہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ خدا نے کچھ افراد کو مختلف صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ ہمارا مشاہدہ ہے کہ ہر دور میں کرہ ارض پر ایسی ایسی حیرت انگیز با کمال و بے مثال غیر معمولی اوصاف کی حامل نابغۂ روز گار شخصیات پیدا ہوتی رہیں جنہوں نے انسانوں کی راہنمائی، ان کی فلاح و بہبود، ان کی اصلاح کے لئے کار ہائے نمایاں انجام دیے ہیں۔ ان میں بھی کچھ شخصیات ہمہ جہت ہوتی ہیں
Read moreپیاز کی محبت آرائیوں کے خون میں شامل ہے۔ لیکن عجیب بات ہے کہ یہ مشترکہ محبوبہ ان کے درمیان رقابت کی دیوار کھڑی نہیں کرتی۔ آرائیوں کے تمام مکتبہ فکر بلا اختلاف اس کی زلف کے اسیر دکھائی دیتے ہیں۔ پیاز کے پیار میں ہمارے تقریباً تمام آرائیں دوست ہی دیوانے تھے، مگر چوہدری طاہر صاحب تو غلو کی حد تک پیاز پرست تھے۔ دوپہر کو ان کے کمرے میں کبھی جھانکتے تو وہ پیاز کی باس سے بھرا
Read moreکہتے ہیں کہ کہانیاں ہمیں سبق سکھانے کے لیے بیان کی جاتی ہیں اس لیے انہیں پھیلانا چاہیے۔ ایسی ہی ایک کہانی چند روز قبل نظر سے گزری کہ ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کے لئے دو مٹکے تھے جنہیں وہ روزانہ ایک لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر رکھتی اور نہر سے پانی بھر کر گھر لاتی۔ ان دو مٹکوں میں سے ایک تو ٹھیک تھا مگر دوسرا کچھ ٹوٹا ہوا ہر بار ایسا ہوتا کہ
Read moreتیمار دار اور بیمار کا رشتہ ماں بچے کی طرح ہوتا ہے۔ جیسے ماں بچے کی ہر ضرورت اور تکلیف کا احساس بہت اخلاص کے ساتھ کرتی ہے۔ اگر مریض کے لیے ایسا احساس تیماردار کے دل میں نہ ہو تو وہ محض ایک تماش بین ہے جو مریض کے لیے زحمت بن جاتا ہے۔ زمانہِ طالبِ علمی میں ایک مضمون بہت شد و مد کے ساتھ یاد کیا کرتے تھے کیونکہ وہ ہر سطح کے امتحان میں گھومتا
Read moreانسانی تاریخ کی تمثیل دو دھاروں کی کشمکش سے عبارت ہے، طاقت اور محبت۔ طاقت نے وسائل پر قبضے ، فیصلہ سازی کے اختیار، اقتدار کے تام جھام، اونچ نیچ کی دیواروں، تفرقے، نفرت، تقلید اور جہالت کے ہتھیار ایجاد کئے ہیں۔ محبت نے پیداوار، علم، تخلیق، تعمیر، ہمدردی، احساس ، جذبوں کی سانجھ اور ذوق جمالیات کی مدد سے طاقت کی آندھیوں کا مقابلہ کیا ہے۔ ذہن انسانی کی دو اہم ترین ایجادات زبان، اور انصاف ہیں جن کے
Read moreپیاری بیٹی! میں تمہارا خطا وار ہوں، میرے چند شبدوں کی وجہ سے تمہارے ننھے سے دل کو ٹھیس پہنچی اور تم چپکے چپکے روتی ہوئی خاموشی سے سو گئی۔ وہ تو صبح سویرے جب تم بیدار ہوئی تو تمہاری مما نے تمہارا چہرہ دیکھا تو انہیں تمہاری آنکھوں کے گرد سوزش سی محسوس ہوئی۔ ماں تو آ خر ماں ہوتی ہے نا! متفکرانہ انداز سے پوچھنے لگی بیٹی تم رات روتے ہوئے سوئی تھی کیا؟ پہلے تو تم نے
Read more53 سال قبل جس سرزمین پر پاکستان کا پرچم سرنگوں ہو گیا تھا اور پاکستان کا نام لینا ’’غداری‘‘ کے زمرے میں آتا ہو آج ایک بار پھر اس کی فضاؤں میں ’’پاکستان سے رشتہ کیا لا الہ الا ﷲ‘‘ کے نعروں کی گونج سنائی دے رہی ہے بات صرف یہیں ختم نہیں ہوئی شیخ مجیب الرحمٰن جسے ’’ بنگلہ بندھو‘‘ کا خطاب دیا گیا تھا بنگالیوں نے اسی بابائے بنگلہ دیش کا نام و نشان مٹا دیا جس نے
Read moreپچاس برس گزرے لائلپور کا مہینوال جنوب کی جانب روانہ ہوا۔ دشت دشت کی سیر کرتے سندھو کے کنارے آباد ایک چھوٹے سے شہر لیہ کی ایک چھوٹی سی گلی میں ایک لڑکی سے ایسا ٹکرایا کی پھر اکیلے واپسی کا سفر ناممکن ہو گیا۔ اس سوہنی نے مسعود قمر کے دل میں یوں پڑاؤ ڈالا کہ پھر کبھی ہجرت نہ کر سکی۔ لیہ کی سوہنی اتنی عقلمند تو تھی کہ کچے گھڑے پر اعتبار کرنے کی بجائے پکا رشتہ
Read moreپچھلے دنوں ارشد ندیم نے اولمپک گیمز کے اولمپک مقابلوں میں حصہ لیا اور نیزہ بازی کے مقابلے میں طلائی تمغہ جیت کر سب کو حیران کر دیا۔ ارشد ندیم کی اس غیر متوقع جیت پر اس نوجوان کی ہر سطح پر واہ واہ ہوئی۔ اور تو اور ہندوستان میں بھی اس کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا گیا۔ جبکہ وہاں کے ایک نوجوان نے اسی نیزہ بازی کے مقابلے میں سلور میڈل حاصل کیا۔ بلاشبہ ارشد ندیم مبارکباد
Read more(شعیب بن عزیز صاحب کے اعزاز میں واشنگٹن میں منعقدہ ایک تقریب میں پڑھا گیا) عزیز دوستو، ساتھیو، مہربانو، قدر دانو، آپ سب کی خدمت میں ہمارا محبت بھرا سلام پہنچے۔ کیا عجب موقع ہے کہ آج یہاں، ایک شاعر، یعنی شعیب بن عزیز اور منکہ ’من آنم کہ من دانم‘ امریکہ میں ایک ہی سٹیج پر اکٹھے بیٹھے ہیں اور اپنے پاکستانی دوستوں کی محبتیں سمیٹ رہے ہیں۔ اے فلک صد رنگ و صبا رفتار، تو نے یہ کیا
Read moreبے حد خوشی کی بات یہ ہے کہ پریشان حال قوم 78 واں یومِ آزادی غیرمعمولی جوش و خروش سے منا رہی ہے۔ اِس کا اچانک سبب یہ بنا کہ اتھلیٹ ارشد ندیم نے صرف چھ روز پہلے پیرس اولمپکس میں نیزہ پھینک کر 118 سالہ تاریخ بدل ڈالی، گولڈ میڈل حاصل کیا اور پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کر دیا ہے۔ اِس عظیم الشان کامیابی کا بہت روشن اور خوشگوار پہلو یہ ہے کہ عوام و خواص
Read more”Dynamics of Highlands Ecosystems of Pakistan“ زیڈ بی مرزا صاحب کی چھبیسویں کتاب ہے۔ اس کتاب کی اشاعت کے حوالے سے وہ پر امید بھی تھے اور بڑی حد تک بے یقینی جیسی کیفیت سے دوچار بھی تھے۔ اس کتاب کی اشاعت کی ذمہ داری جب میرے ذمے آئی تو ایک ہفتے تک کتاب کی ضروری ایڈیٹنگ میں لگا۔ کتاب کا موضوع میرے شعبے سے الگ تھا تو کافی حد تک دشواری بھی ہوئی۔ ابتدائی ضروری ایڈیٹنگ کے بعد
Read moreمیں اپنی یونیورسٹی کی لائبریری میں موجود تھا۔ تا حد نظر شیلفوں میں کتابیں سجی ہوئی تھیں۔ میں لٹریچر کے سیکشن میں کھڑا ہوا تھا۔ مجھے ایک کتاب کی تلاش تھی۔ کوئی بھی ایسی کتاب جسے میں ایشو کرا کے پندرہ روز تک ہوسٹل میں اس کے مطالعے سے محظوظ ہو سکوں۔ لیکن ایک ٹیکنیکل یونیورسٹی میں لٹریچر کا سیکشن کیوں؟ وہاں ادب یا فنون لطیفہ تو نہیں پڑھایا جاتا تھا۔ یا انجینئرنگ کا طالب علم لٹریری کتاب کیوں ڈھونڈ
Read moreہر سال یکم اگست کو سوئیٹزرلینڈ کی سالگرہ منائی جاتی ہے۔ سوئیٹزرلینڈ دنیا کا وہ ملک ہے جہاں کے لیے کہا جاتا ہے کے یہاں بسنے والا کوئی بھی انسان غریب نہیں کیونکہ ریاست کی جانب سے ہر انسان کو بنیادی سہولیات میسر کی جاتی ہیں جیسا کے گھر، خوراک، صحت، تعلیم وغیرہ۔ اس ملک میں تمام مذاہب، نسل، قومیت سے تعلق رکھنے والوں کو مکمل طور پر آزادی حاصل ہوتی ہے۔ کسی قسم کا جنسی امتیاز بھی نہیں رکھا
Read moreجہاں پاکستان انتہائی نازک ترین دور سے گزر رہا ہے وہیں ارشد ندیم پاکستانیوں کے لئے ایک امید سحر بن کر ابھرا ہے۔ اتنے مشکل حالات میں بھی پاکستانی عوام ارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے پر اپنی تمام تکلیفیں بھول کراس کی خوشی میں شامل ہو گئے۔ سب کے ذہنوں میں آج ایک ہی سوال گردش کر رہا ہے کہ ارشد ندیم کون ہے؟ یہ چمکتا دمکتا ستارہ کہاں سے نکل کر اچانک سے پوری دنیا میں چھا گیا
Read moreابھی کچھ ہی دیر قبل ٹی وی پر خبر چل رہی تھی کہ بلوچستان میں ایک دہشت گرد، جو دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا، ”اپنے ہی ساتھیوں کیے ہاتھوں ہلاک کر دیا گیا، اب ممکنہ طور پر اس ہلاکت کی خبر اور اس کے پس منظر کا تھوڑا سا تجزیہ کرتے ہیں۔ ممکنہ طور پر یہ کل ڈپٹی کمشنر پنجگور پر جان لیوا حملے جس میں ان کی شہادت ہو گئی، کا فوری جواب ہے، لیکن یہاں
Read moreمیں ایک اچھا طالبعلم تھا لیکن مجھ سے رٹا نہیں لگایا جاتا تھا۔ مجبوراً مجھے طبع زاد مضامین، درخواستیں اور خطوط لکھنے پڑتے۔ پانچویں جماعت تک اردو کے جتنے بھی اساتذہ ملے، سب نے اِس کی خوب حوصلہ شکنی کی، لعن طعن اور مار پیٹ سمیت تمام حربے آزمائے، نوبت یہاں تک آ پہنچی کہ اردو اور انگلش کے نمبروں کی وجہ سے میری پوزیشن ماری جانے لگی۔ مس آصف توصیف عثمانی وہ پہلی استاد تھیں جنہوں نے میرے طبع
Read moreنیاوران محل روایتی پرشین تعمیر کے امتزاج کا نمونہ تھا جس میں یورپین اور امریکی آرکیٹیکچر کی جھلکی بھی تھی۔ پہلی نظر میں یہ کوئی ملٹری کی تنصیب نظر آتا لیکن اس کے گرد فرش سے چھت تک کی آرائش آنے والوں کو خوش آمدید کا پیغام دیتی تھی۔ ریسپشن کا ایریا ملکہ فرح کے ہنر کا نمونہ تھا۔ یہاں کا ماحول گرم، گھلا ملا تھا اور سلیقہ ظاہر کرتا تھا۔ قیمتی قالین، فن کے نمونے، پینٹنگز، پردے اور ایرانی
Read moreماؤنٹ بیٹن اور نہرو دونوں نے گاندھی سے 15 اگست 1947 کو انڈیا کی آزادی کے دن دہلی میں رہنے کی درخواست کی تھی لیکن گاندھی نے یہ کہتے ہوئے درخواست قبول نہیں کی کہ کلکتہ میں ان کی مزید ضرورت ہے۔
Read moreاختر وقار عظیم نے اپنی کتاب میں جہاں جنرل ضیا کی اپنی تقاریر کے بعد نشر ہونے والے نغموں میں ان کی دلچسپی کو تفصیل سے بیان کیا ہے وہیں ایسے ملی نغموں کی تیاری کا بھی ذکر کیا ہے جو زبان زدِ عام ہو گئے۔
Read moreنہ تاج اچھالے گئے تھے اور نہ ہی تخت گرائے گئے تھے، اپنی حیرانی بے شک معمول پہ لانے کی لاکھ کوشش کی ہو مگر چشم حیراں کی یہ حیرانی پہلی دفعہ تھی۔ نہ سی ون تھرٹی، نہ ٹرپل اے برگیڈ کی کوئی غیر معمولی ہلچل، نہ سڑک پہ تیر والی گاڑیاں، نہ منتخب قائد کی اقتدار سے معزولی، نہ پارلیمنٹ پہ خطرے کا سائرن۔ پتہ نہیں اسٹاک ایکسچینج میں اچانک کوئی واضح کمی ہوئی یا شیئرز کے ریٹ ایک
Read moreحال ہی میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ایک سکینڈل منظر عام پر آیا جس میں طلباء و طالبات کو غلط کاموں کے لئے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا۔ بعد میں جب مختلف لوگوں نے اس کی تحقیقات کیں تو معلوم ہوا کہ زیادہ تر کیسسز بلیک میلنگ کے تھے۔ اسی طرح کے سکینڈل اور بلیک میلنگ کے کیسز آئے روز میڈیا کی زینت بنتے ہیں۔ لیکن کیا ہم نے کبھی غور کیا کہ اس کے پیچھے وجہ کیا ہے؟
Read moreسال اُنیس سو چوالیس کے شروعات میں سلطنتِ برطانیہ کے زیرِ تسلط متحدہ ہندوستان کے شہر پشاور میں موچی عبدالمنان کے گھر پہلا بچہ ’معرضِ وجود‘ میں آیا تو پورے خاندان، اَڑوس پڑوس اور محلہ میں اتنی خوشیاں منائی گئیں گویا دنیا کی سطح مرتفع پر کوئی پہلا مرد کا بچہ ’نمودار‘ ہوا ہو۔ محلہ شیخ جنید آباد دورہ روڈ پشاور کے گلی کوچوں میں ڈھولکیوں، بینڈ باجوں اور بھنگڑوں کے شور شرابے میں زمینی سیارے پر نئے آدم زاد
Read moreمصنف: خالد سہیل قدیر قریشی خالد سہیل کا قدیر قریشی کو خط محترمی و مکرمی قدیر قریشی صاحب! آپ جس ذوق و شوق سے سائنس کی خدمت کر رہے ہیں اس کا مجھے پہلے بھی تھوڑا سا اندازہ تھا لیکن آپ کا سائنسی محبت نامہ پڑھ کر میں اور بھی متاثر ہو گیا۔ آپ کی محنت، محبت اور ریاضت قابل رشک بھی ہے اور قابل صد تحسین بھی۔ قدیر قریشی صاحب! میں جب اپنے ان دوستوں کے بارے میں سوچتا
Read more”اور ہم نے محبت کو پہچان لیا اور اُس پر ایمان لائے جو خدا ہم سے رکھتا ہے۔ خدا محبت ہے اور جو محبت میں قائم رہتا ہے وہ خدا میں قائم رہتا ہے اور خدا اُس میں قائم رہتا ہے۔“ یوحنا 4 : 16 اس زمانے میں شاپنگ کا مرکز تلک چاڑھی ہی ہوتا تھا۔ جوتے، کپڑے، کتابیں غرض جو کچھ خریدنا ہو تلک چاڑھی پر مل جاتا تھا۔ اگر شاپنگ کرتے کرتے تھک جائیں تو کیفے یونٹی میں
Read moreمرحوم ڈاکٹر محمد اقبال کے ہاں مسلمانوں کی عظمتِ رفتہ مکرر ماضی پرستی کی صورت میں نظر آتی ہے۔ بسا اوقات حکمتِ گم گشتہ کی بازیافت اور تاریخی واقعات کو تلمیحاتی رنگ میں نظم کر کے حاضر و موجود سے جوڑنے میں انہیں بے مثل ملکہ حاصل ہے۔ خطبات کی بات البتہ مختلف و منفرد ہے۔ اور شاید اسی وجہ سے مولانا جلال الدین رومی کے بعد پوری اسلامی دنیا میں فکری اور نظریاتی اعتبار سے ان کے فکر و
Read moreآج وارث شاہ، پنجاب کی دو ماؤں کی زبانوں میں بول اٹھا ہے۔ امرتا پریتم کے پنجاب میں نیرج چوپڑا اور ارشد ندیم کی ماؤں نے امن، محبت اور بھائی چارے کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ آج ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ پنجابیوں کے دلوں میں بابا فرید اور گرو نانک کا انسانیت اور امن کا پیغام زندہ جاوید ہے۔ یہ بھی ثابت ہوا کہ مادھو لال حسین، بلے شاہ اور وارث شاہ کا انسان دوستی،
Read moreجب کوئی قوم زوال کا شکار ہوتی ہے تو اس کے اجتماعی رویوں میں جذباتی پن آ جاتا ہے، وہ حالات و واقعات کا معروضی تجزیہ کرنے سے محروم ہو جاتی ہے یہی حال پاکستانی قوم کا ہے، ہم واقعات کو صرف اوپری سطح سے دیکھنے کے عادی ہو گئے ہیں، گہرائی میں جا کر ان کا تجزیہ کرنے کی کبھی ضرورت ہی محسوس نہیں کی، بلکہ آج کل تو ہم فیسبک اور سوشل میڈیا پہ چلنے والے ٹرینڈز کے
Read moreستتر سال پہلے انسانی تاریخ کی بدترین ہجرت، خونریزی اور عصمت دری کی ہولناک ہولی کھیلی گئی تو پنجاب کی ایک بیٹی امرتا پریتم نے وارث شاہ کو مخاطب کر کے تقسیم کا نوحہ لکھا۔ اج آکھاں وارث شاہ نوں کِتوں قبراں وچوں بول تے اج کتابِ عشق دا کوئی اگلا ورقہ پھول اک روئی سی دھی پنجاب دی توں لِکھ لِکھ مارے وین اَج لَکھاں دھیاں روندیاں تینوں وارث شاہ نوں کہن اُٹھ درد مندایا دردیا،اُٹھ تَک اپنا پنجاب
Read moreکروڑوں پاکستانیوں کی طرح میں بھی ارشد ندیم کی جیت کی دعائیں کر رہی تھی۔ امید کا دامن ہاتھ سے چھوٹ چھوٹ جاتا تھا کہ پچیس کروڑ امیدوں کا بوجھ ایک اکیلے ارشد پہ انہی سوچوں میں غلطاں جب ارشد ندیم نے بانوے سے بھی اوپر نیزہ پھینکا تو آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ اگلے دو دن جب بھی ارشد کی وہ فوٹیج دیکھی نمی کو اترنے سے نہیں روک پائی۔ ایک ایسے ملک میں جہاں ارشد سے پہلے زیادہ
Read moreآنکھوں میں ان دیکھی موت کا خوف، چہروں پر غیر یقینی کیفیت کے آثار، دماغ میں اندیشوں اور وسوسوں کے رینگتے ہوئے سنپولیے، دلوں میں زندگی کی امنگ، اپنوں سے بے پایاں محبت اور دشمنوں سے نفرت اور انتقام کی آرزو لیے کپکپاتے ہونٹوں اور لڑکھڑاتے ہوئے قدموں کے ساتھ پچاس افراد کا یہ گروہ جونہی بیلے کے جنگلات میں تھوڑی ہی دور اندر تک گیا تھا کہ سامنے سے سکھوں اور اکالیوں کا لاٹھیوں، کلہاڑیوں، برچھیوں اور کرپانوں سے
Read moreآج سے کچھ سال پہلے ہم جنوبی کوریا کو سام سنگ موبائل کی وجہ سے جانتے تھے اور دنیا ہنڈائی کار کی وجہ سے۔ ہمیں صرف اتنا پتا تھا چینی اور جاپانی باشندوں کی شکل و صورت سے ملتے جلتے اس ملک کا بنا سام سنگ موبائل جینوئن ہوتا ہے۔ جب ٹیکنالوجی خصوصاً الیکٹرانکس کے میدان میں جاپان اور آٹو انڈسٹری میں جرمن کاروں کا بول بالا تھا اس ملک نے اپنے سام سنگ اور ہونڈائی کار کی بدولت اک
Read moreنوًے کی دہائی کے آخری سال تھے۔ دسمبر یا جنوری کی سرد راتیں تھیں۔ اور تقریباً رات کے آٹھ یا نو بج چکے تھے۔ باہر خوف کا عالم تھا۔ فوجی بنکروں سے وقف وقفے سے سیٹیوں کی آوازیں دلوں پہ کسی بھاری بم کی طرح جیسے گر رہی تھیں۔ ہم نے سارے گھر کی روشنیاں گل کی ہوئی تھی، سوائے ایک کمرے کے جس میں سب لوگ بیٹھے تھے۔ اور کمرے کی واحد کھڑکی کے شیشوں پر ایک کمبل لٹکا
Read moreچلو آج بات کرتے ہیں ان پر جن پر کبھی بات نہیں ہوئی، جو اپنے لیے کبھی نہیں بولے، آج بات کرتے ہیں ان پر جو دوسروں کو خوش رکھنے کے لیے اپنی خوشی دبا دیتے ہیں۔ لڑکے ہمارے معاشرے میں لڑکے کی پیدائش پر خوشیاں منائی جاتی ہیں۔ پیدا ہوتے ہی اس کے گھر والے یہ سوچنا شروع کر دیتے ہیں کہ یہ ہے جو اب گھر چلائے گا اور اپنے گھر کی ذمے داریوں کو نبھائے گا۔ اسی
Read moreگزشتہ ہفتے لاہور اور اسلام آباد میں واقع بی ایل ایس کے دفاتر کے سامنے احتجاج بھی کیا گیا تاکہ ان مسائل کا کوئی حل نکل آئے۔
Read moreیہ ساٹھ کی دہائی کا واقعہ ہے مجھے ٹائیفائیڈ ہو گیا۔ چھ یا سات سال کی عمر تھی ویسے تو اس سے قبل میں دو مرتبہ اس موذی بیماری کا شکار ہو چکا تھا مگر اس مرتبہ شدت کچھ زیادہ ہی تھی۔ لگاتار بخار کی باعث غنودگی اور بے ہوشی کا عالم رہتا تھا۔ ہماری امی جان بے شمار ادویات، جھاڑ پھونک، دعا، تعویز گنڈے، ٹونے ٹوٹکے سب آزما چکی تھیں۔ مگر مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی یہاں
Read moreارشد ندیم کے حریف انڈیا کے نیرج چوپڑا گذشتہ کئی سالوں سے مسلسل ارشد سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے آ رہے ہیں مگر آج تک وہ ایک مرتبہ بھی 90 میٹر تک تھرو نہیں کر پائے۔ جس کے بعد یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جیولن مقابلوں میں 90 میٹر کراس کرنے کی اتنی اہمیت کیوں ہے اور ہر ایتھلیٹ 90 میٹر تھرو کیوں نہیں کر پاتا؟
Read moreسب سے پہلے تو پیرس میں پاکستان کو چالیس سال بعد ملنے والے اولمپکس گولڈ میڈل پہ مبارک باد قبول کیجئے۔ ہم سوشل میڈیا پہ ایک جملہ بار بار دیکھ رہے ہیں کہ لڑکے میدان میں کھیل رہے تھے اور دل دونوں کی ماؤں نے جیت لئے۔ بے شک ایسا ہوا۔ جیتنے والے کا ظرف تو ویسے ہی بڑا ہو جاتا ہے، ذرا پیچھے رہ جانے والے کے ظرف کی آزمائش ہوتی ہے جس میں ہمیں بڑا ظرف نظر آیا۔
Read moreاحمد سلیم سلیمی صاحب کی چوتھی سوغات ”کھڑکی بھر چاند“ مجھ تک پہنچی ہے۔ آج شتیال، منیکال، گیال، شمشال، سمال اور جوٹیال کا چاند پرتگال میں اترا ہے۔ وطن سے کوسوں دور دیار غیر میں وطن کے حقیقی باسی، راقم کا پسندیدہ اور عظیم قلمکار کی تخلیق کردہ شاہکار ناول کا ملنا بھی خداوند کی طرف سے انعام ہے۔ میں ”کھڑکی بھر چاند“ کو پڑھے بنا یقین سے کہہ سے سکتا ہوں کہ اس ناول کو پڑھنے کے لئے دیا
Read moreہمارا مستقبل انگریزی سیکھنے میں ہے۔ اگر دنیا کے ساتھ چلنا ہے تو عالمی زبان کو اپنانا پڑے گا۔ وہ قوم کبھی ترقی نہیں کر سکتی جہاں تعلیم کا آغاز مادری زبان میں نا ہوتا ہے۔ ہمیں اسکولوں میں مادری زبان کو رائج کرنا چاہیے۔ اردو ہماری قوی زبان ہے، اردو کے بغیر ہم ایک قوم نہیں بن سکتے۔ ہمارا مستقبل اردو کے ساتھ ہی وابستہ ہے۔ شہر اقتدار میں ہفتہ وار عشائیے کے بعد گرما گرم بحث جاری تھی۔
Read moreمصنف: ڈاکٹر خالد سہیل، ڈاکٹر سارہ علی ڈاکٹر خالد سہیل کا خط محترمہ و معظمہ سارہ علی صاحبہ! آپ نے فون پر گفتگو کرتے ہوئے مجھ سے عالمی سیاسی پس منظر میں عورتوں کی حکومت اور سیاست کے بارے میں میری رائے پوچھی ہے۔ میں آپ سے پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ نہ تو میں کوئی سیاسی لیڈر ہوں، نہ ہی سیاسی کارکن اور نہ سیاسی تجزیہ کار۔ عالمی سیاست کے بارے میں میری رائے طالب علمانہ، امن
Read moreسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم جیسے ہی پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد پاکستان میں اپنے گاؤں چک 101 میں واقع اپنے گھر میں داخل ہوئے تو انھوں نے سب سے پہلے اپنی والدہ رضیہ پروین کے قدموں میں گِر کر ان کے پیر چومے۔
Read moreاحمد حسن دانی کے بارے میں ایک معلوماتی تحریر پڑھ رہا تھا تو کچھ عرصہ قبل یونیورسٹی دور کے ایک انتہائی قابل، مہربان، خوش گفتار اور ایک علم پرور بیوروکریٹ دوست سید عبدالستار مظہر یاد آ گئے۔ ان سے کافی عرصہ بعد رابطہ ہوا تو موصوف نے ایک تقریب میں شرکت کی دعوت دی تھی کہ اس بہانے باہمی ملاقات بھی ہو جائے گی۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ۔ 8 میں واقع اکیڈمی آف لیٹرز میں منعقد ہونے والی اس
Read moreماں کے پیٹ میں دو بچے تھے۔ ایک نے دوسرے سے پوچھا: ”کیا تم پیدائش کے بعد کی زندگی پر یقین رکھتے ہو؟“ دوسرے نے جواب دیا، ”کیوں، یقیناً۔ ڈیلیوری کے بعد کچھ تو ہونا چاہیے۔ شاید ہم یہاں اپنے آپ کو تیار کرنے کے لیے آئے ہیں جو ہم بعد میں ہوں گے۔“ ”بکواس،“ پہلے نے کہا۔ ”ڈلیوری کے بعد کوئی زندگی نہیں ہے۔ یہ کیسی زندگی ہوگی؟“ دوسرے نے کہا، ”میں نہیں جانتا، لیکن یہاں سے زیادہ روشنی
Read moreرائنا صوفیہ ہمارے سامنے تھا، سپین کا نیشنل میوزیم! ہم پہلے بھی لکھ چکے ہیں کہ ہمارے دوست احباب ہماری اس محبت پہ بہت حیران ہوتے ہیں جو ہم میوزیمز میں پہروں گھوم کر محسوس کرتے ہیں۔ پیسے خرچ کر کے پینٹنگز دیکھنا؟ کمال فضول خرچی ہے بھئی۔ اس سے اچھا ہے اس وقت میں کسی شاپنگ مال جا کر ان پیسوں کی شاپنگ کی جائے یا پھر اچھا سا کھانا۔ ہمارا یہ حال ہے کہ ہم یہ سن کر
Read moreزمبابوے میں 11 سالہ بچی مبینہ طور پر ایک امریکی سفارتکار کی گاڑی سے ٹکرا کر ہلاک ہوئی ہیں۔ اب اس بچی کے اہل خانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ سفارتکار واپس زمبابوے آئیں اور ان سے معافی مانگیں۔
Read moreپتہ نہیں لوگ کیسے ایک ہی زبان میں سوچ لیتے ہیں۔ ہم تو دعا کرتے ہوئے بھی خدا کو اردو اور انگریزی کا ملغوبہ ہی سناتے ہیں۔ شکر ہے کہ دعا میں اسی کوئی قید نہیں اور خدا تمام زبانیں بخوبی سمجھتا ہے۔ ہم انگریزی میڈیم اسکولوں سے پڑھے لوگوں کا یہ المیہ مزید گہرا ہے کہ اپنی مادری زبان اور انگریزی دونوں ہی اپنی زبانیں لگتی ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ہم نے لکھنے کا آغاز تو انگریزی
Read more”امی آخر کون صاحب آ رہا ہے جس کے لیے اتنا بڑا اہتمام کیا جا رہا ہے؟ سبھی بہنیں بھی آئی ہوئی ہیں کوئی بڑی دعوت ہے کیا؟“ دن بھر آوارہ گرد دوستوں کے ساتھ مٹر گشت سے لوٹ کر گھر پہنچتے ہی اکبر نے پوچھا۔ ”آرے بیٹا تمھیں اپنی آوارگی سے فرصت ملے گی تو پتا چلے گا نا گھر میں کیا ہو رہا ہے کیا نہیں ہو رہا۔ نکما انسان تمھیں نہیں پتا تمھارا بھائی آ رہا ہے
Read moreغالباً 1985 میں ڈھاکا سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے مابین ہاکی کا فائنل میچ ہو رہا تھا۔ جب پاکستانی ٹیم موو بناتی تو تمام سٹیڈیم تالیوں اور نعروں سے گونجنے لگتا۔ بھارتی ٹیم کی موو پر سٹیڈیم میں خاموشی چھا جاتی۔ یہ میچ پاکستان میں لائیو دکھایا جا رہا تھا۔ میچ دیکھ کر اندازہ ہوا کہ شیخ مجیب الرحمٰن کے بنگلہ دیش کو الگ ملک بنانے کے باوجود سٹیڈیم میں عوامی سطح پر پاکستان سے شدید محبت موجود ہے۔
Read moreروبی سے میری پہلی ملاقات ایک افطار پارٹی میں ہوئی۔ جاذبِ نظر، چھوٹی چھوٹی باتوں پر معصوم بچوں کی طرح کھلکھلا کر ہنسنے والی، خوش مزاج، ملنسار اور صاف گو سی لڑکی۔ اسکی عمر 31 سال کی تھی۔ پاکستان سے میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ امریکہ میں فیلو شپ کررہی تھی۔ عمر کے تفاوت کے باوجود ہم دونوں کے بیچ یگانگت اور اعتماد کا پل قائم ہوچکا تھا لہٰذا پہلی ہی ملاقات میں اس نے اپنی ناکام
Read moreاگر ہے بھی یہ گمان تو رہے کہ آدم زاد حسن ظن سے گردوپیش میں کنج زیبائی کا طلبگار ہو کہ جس سے فطرت میں ہریالی اور موج سبزہ مدام ہو۔ بقول جلیل مانک پوری کہ نہ رہے ’باغ میں کوئی جگہ خالی۔ دام سے‘ اور اسی سے باہم اپنی اور فطرت کی آشنائی کم نہ ہو۔ ہر چند یہ امنگ ہے تو رہے گی کہ فطرت سے آشنائی ہو کہ جس سے ہماری حسن دل آزاری نہ ہو
Read moreدنیا کارگہِ مجموعہ ہائے حقیقت ہے اور اس کارخانہِ قدرت میں بہت سی سچائیاں پائی جاتی ہیں۔ اکثر سچائیوں کا تعلق کسی خاص علاقے یا کلچر سے ہے جب کہ چند ایک سچائیاں ایسی ہیں جنہیں عالمگیری سچائیاں کہا جا سکتا ہے۔ جیسا کہ کتاب کی افادیت، زمین کا گھومنا، وہموں کا پایا جانا، اور چائے کا کسی نا کسی صورت میں عالم کے تمام ممالک میں موجود ہونا۔ جہاں تک چائے کی بات ہے چائے کتاب اور موسم ایک
Read moreجنوبی ایشیا کے بڑے ریگستان میں ساون تیج کے تین تہوار منائے جاتے ہیں پہلا ہریالی (سبز) تیج، دوسرا کجاری/کجلی تیج اور تیسرا ہرتلیکا تیج کے نام سے جانا جاتا ہے۔ صحرا تھر میں ساون تیج کے دو تہوار مقبول ہیں ایک ساون ماہ کا چاند دیکھنے کے بعد تیسرے دن جس کو چھوٹی تیج یا گجوا تیج کہتے ہیں، دوسرا تہوار پورے چاند کے بعد تیسرے دن ہوتا ہے جو بڑی تیج یا ساون تیج کے نام سے مشہور
Read moreپچھلے دس پندرہ سال میں زمانے نے برق رفتاری سے ترقی کا سفر طے کیا ہے، یہ ترقی نہ صرف سائنس اور تکنیک کے شعبہ میں ہے بلکہ انسان کے پہناوے، خوراک اور زندگی گزارنے کے طریقوں پر بھی اثر انداز ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اس ترقی کے ساتھ انسانی اقدار اور اخلاقیات نے تنزلی کا سفر طے کیا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ انسانی اقدار کو دیمک کی طرح چاٹ جانے والے عناصر معاشرے میں
Read moreابھی سیٹ بیلٹ باندھی ہی تھی کہ پچھلی نشست سے ایک بہت ہی جانی پہچانی سی اور حال ہی میں سنی پاٹ دار آواز دیسی لہجے کی انگریزی میں بات کرتے سنائی دی۔ جھانکا تو واقعی اوم پوری تھے۔ دو ہزار بارہ کی اس دوپہر ائر کینیڈا کی یہ فلائٹ ٹورونٹو سے وینکوؤر جا رہی تھی اس نشست پہ میں افراد خانہ میں سے اکیلا تھا۔ باقی افراد کو دو مختلف جگہ آگے بیٹھنا پڑا تھا۔ چلئے اس سلیبریٹی سے
Read moreیہاں برق گرانے والی ایک اور خبر تھی کہ ”شاہی محل کی وہ مہ لقا جسے دیکھنے کی میں آس لیے پھرتی تھی عرصہ سات سال سے زمین کا رزق ہو چکی تھی۔“ مسز تاج کے یہ الفاظ آتش شوق پر تیل اور تیلی گرانے کے مترادف تھے۔ چترال میں اس جیسی حسین اور طرحدار عورت کب دیکھنے میں ملے گی۔ اسے تو گھنٹوں دیکھو اور جی نہ بھرے والی بات تھی۔ اس ڈپریشن کو کم کرنے میں بیچارے قہوے کی
Read moreپاکستانی قوم کے چند لوگ چند دن پہلے تک جو خواب دیکھ رہے تھے۔ ارشد ندیم نے اکیلے ان خوابوں کو عملی جامہ پہنا دیا۔ ہزاروں لاکھوں پاکستانیوں نے، رنگ و نسل، مذہب اور سیاسی نفرتوں سے بالاتر ہو کر اس کامیابی پر جشن منایا۔ جس میں وفاقی حکومت کا تھوڑا سا اور شاید پنجاب حکومت کا ذرا زیادہ حصہ ہو لیکن جو کچھ چار آٹھ آنے اس پر خرچ ہوئے تھے حقیقت یہ ہے کہ وہ سب اس نوجوان
Read moreرانڈ رہے جو رنڈوے رہنے دیں رنڈی کس کی جورو، بھڑوا کس کا سالا زیرِ نظر مضمون کا موضوع کوئی رنڈی، بھڑوا یا سالا نہیں بلکہ ہندوستانی خطیب مولوی عقیل الغروی کا شاعر میر انیس کے فن پر وہ تبصرہ ہے جو پاک و ہند کے بعض عوامی اور علمی و ادبی حلقوں میں شدت کے ساتھ محل نزاع ہے، چند ثانیوں پر مشتمل موردِ بحث مقتبس ویڈیو کا پس منظر بتاتا ہے کہ یہ ادبی نشست انجمن ترقی اردو
Read moreاپنے تئیں عقل کل ہوئے مجھ جیسے لفظ فروش ٹی وی سکرینوں کے ذریعے آپ میں ”علم“ بانٹتے ہوئے رائی کا پہاڑ بناتے ہیں۔ پانی میں پنجابی محاورے والی مدھانی ڈال کر اسے بلوتے ہوئے کوئی لذیذ یا سود مند شے نکالی نہیں جاسکتی۔ ہم ڈھٹائی سے مگر اس میں مصروف رہتے ہیں۔ کار بے سود میں مصروف رکھنے کے لئے بنیادی کمک ورسد ہمیں ایک کرشمہ ساز کی جانب سے فراہم ہوتی ہے۔ 1996ء میں وہ نیا پاکستان تشکیل
Read moreپیانو ایک بڑا آلہ موسیقی ہوتا ہے۔ یہ اٹھارہویں صدی کی ایجاد ہے اور اٹلی میں پہلی بار بنا۔ اس کے موجد کا نام بارٹولومیو کرسٹوفری ہے۔ پیانو مختلف قسم کی چابیوں سے بنا ہوتا ہے۔ اس کا آواز پیدا کرنے والا ڈبہ اس کے اندر ہوتا ہے۔ ایک جدید پیانو 88 سیاہ اور 52 سفید چابیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ جب ایک ایک چابی کو دباتے ہیں تو وہ ایک لمبی سلاخ کی مدد سے ایک آواز پیدا کرنے
Read moreفرانز کافکا کی شخصیت اتنی الجھی ہوئی تھی کہ اس نے ان کی تخلیقیت کو بھی پراسرار بنا دیا تھا۔ بیسویں صدی کے عالمی ادب کی تاریخ میں کوئی اور ایسا ادیب نہیں ملتا جس کا نام استعاراتی اہمیت کا حامل بن گیا ہو۔ اسی لیے انگریزی زبان میں جب کوئی تحریر یا صورت حال نہایت دشوار، پیچیدہ، گنجلک اور پریشان کن ہو تو کہا جاتا ہے کہ یہ KAFKAESKE ہے۔ ادب کی دنیا میں کافکا کا نام پراسراریت کا
Read moreآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ’جو لوگ شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے‘ ۔ آرمی چیف کے انداز بیان میں شدت، جارحیت اور مایوسی بیک وقت محسوس کی جا سکتی ہے۔ لیکن انہیں علم ہونا چاہیے کہ اسلام کو ڈھال بنا کر معاملات پر دسترس حاصل کرنے کی باتیں اہل پاکستان پہلے بھی سن چکے ہیں۔ ملکی فوج کے سربراہ کو پرانے ہتھکنڈے استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ ملک میں
Read moreپاکستان شوبز کے موجودہ منظرنامے پر ایسے فنکاروں کی تعداد انگلیوں پر گنی جا سکتی ہے جن کی آنکھیں قیام پاکستان کی گواہ تھیں اور جنہوں نے ایک نئے ملک کو معرض وجود میں آتے دیکھا۔ وہ ریڈیو پاکستان کی شان دار تہذیب اور پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری ادوار سے واقف تھے۔ جن کی زندگی صرف تفریح کا ذریعہ نہیں بلکہ تربیت کا حوالہ تھی۔ انہیں شخصیات میں ایک طلعت حسین تھے۔ بہت کم لوگوں کو معلوم ہو گا
Read moreپاکستان میں ٹی وی ڈرامے کے شائقین کے لیے ’برزخ‘ کا انتظار کرنے کے لیے یہ شہ سرخی کافی تھی لیکن پاکستان اور انڈیا کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی یہ سیریز ریلیز کے بعد ایسے تنازعات میں گھری کہ اسے نشر کرنے والے انڈین چینل ’زی زندگی‘ نے اسے پاکستان میں یو ٹیوب سے ہی ہٹا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
Read more”بھئی، حامد۔ یہ بتاؤ کہ تم مشاعرہ پڑھنے جا رہے ہو یا کلاس؟“ شہزاد احمد صاحب کے اس اچانک سوال نے مجھے ہڑبڑا دیا ہے۔ سال انیس سو اٹھاسی ہے۔ شاعروں سے بھری ویگن اپنی سی رفتار سے لاہور سے جڑانوالہ کی جانب رواں دواں ہے جہاں سیلاب زدگان سے اظہار ہمدردی و یک جہتی کے لیے مقامی انتظامیہ نے ایک خصوصی مشاعرہ کا اہتمام کیا ہے۔ لاہور سے جن شعرا کو مدعو کیا ہے ان میں شہزاد صاحب کے
Read moreارے پگلی تو رو کیوں رہی ہے؟ بس کچھ دنوں کی بات ہے جب ہم اپنے پاکستان چلے جائیں گے۔ میں تجھے اس سے بھی سُندر گہنے بنوا دوں گا، پھر میں اور تُو پہلے کی طرح گھومنے جائیں گے۔ میں تجھے پاکستان کی سیر کرواؤں گا۔ افضل نے رحیمہ کے آنسوؤں کو پونچھا اور اس کا ہاتھ اپنے ہاتھوں میں لے لیا۔ وہاں کی ندیوں کا پانی بہت شفاف ہو گا، بالکل تیرے جیسے پھول وہاں کھلتے ہوں گے
Read more