صحابی رسول ﷺ حضرت مازن بن غضوبہؓ کے مزار پر حاضری

سلطنت عمان کے دارالحکومت مسقط سے تقریباً سو کلومیڑ دور ”سمائل“ میں صحابی رسولﷺ حضرت سیدنا مازن بن غضوبہ کے مزار شریف سے ابھی ہم کچھ فاصلے پر تھے کہ سرمئی شام نے کجھوروں کے دراز پیڑوں پر اپنے پر پھیلا دیے تھے۔ تارکول بچھی سڑک کی خاموشی گہری ہورہی تھی، آسمان کے گہرے ساغر میں بادلوں کی تیرتی کشتیاں ہمارے سروں پر آکر رک گئیں تھیں۔ سرد ہوائیں دیوانہ وار رقص کرتی ہوئیں بغل گیر ہو رہی تھیں۔ سفر

Read more

ٹیکنوکریٹ سواری وزارت اطلاعات تک آ پہنچی

حکومت کی جانب سے کابینہ میں تبدیلیاں کوئی نئی بات نہیں۔ عمران خان ایک ایسی ٹیم بنانے کی سعی کرتے رہتے ہیں جو اُن کے وژن کو کامیابی دلاسکے، لیکن بدقسمتی ہے کہ ان کے معیار پر بیشتر وزرا پورے نہیں اُتر رہے، حکومتی اراکین کے حوالے سے تنقید کا سامنا، معمول کی بات بن چکی ہے۔ اب تک کی جانے والی تبدیلیوں میں پہلی بار وزرات اطلاعات میں ردوبدل کا اپوزیشن نے بھی خیر مقدم کیا اور تحریک انصاف

Read more

عالم بالا میں عرفان اور رشی کی آمد

عرفان کے اوپر پہنچنے کی دیر تھی کہ سب دوڑے چلے آئے مدھوبالا آگے آگے تھیں، ”تم ابھی گود میں ہی ہو گے، جب میں چلی آئی“ سناؤ ادھر والوں کی؟ سنا ہے سب گھروں میں قید ہیں؟ کسی وبا کا دور دورہ ہے۔ یوسف کی سناو، سنا ہے بوڑھا ہو گیا؟ ”ارے آپ کیا مدھو جی آتے ہی لڑکے کے پیچھے ہو لیں“ چھوڑو انہیں اور ادھر آو، میں تمھیں سب سے ملواتا ہوں، ادھر کی رام کتھا سناتا

Read more

مولانا حسین احمد مدنی اور علامہ محمد اقبال کے درمیان تنازع

کسی بھی انسانی معاشرے کے اندر دو افراد یا مکاتب فکر کے درمیان اختلاف کا پایا جانا کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہے۔ یہ فکری، نظریاتی یا قولی اختلاف دراصل ایک زندہ معاشرے کی جہاں ایک طرف عکاسی کرتے ہیں، تو دوسری طرف باقی افراد معاشرہ کو بھی سوچنے اور اپنے لیے ایک راہ متعین کرنے کا کام دیتے ہیں۔ ہمارے ہاں تحریک آزادی کے اندر بھی کچھ ایسی ہی صورت حال رہی ہے، اور اس کے اندر ہمیں دو

Read more

پہلا روزہ، آدھا سیب اور کٹ چائے

حسب معمول اپنے سرکاری دفتر، جو کہ ( لازمی خدمات) اسینشل سروس کی وجہ سے اس کرونا جیسی وبا میں بھی کھلا ہوا ہے، سے واپسی پر میں پچاس روپے کا دودھ لے کر ڈفینس کراچی کے علاقے میں کرائے کے فلیٹ پر آکر رات کو کھانے کے بعد عادتن دودھ کو پلاسٹک کی شاپر سے شیشے کے گلاس میں روزانہ کی طرح اتار کر پی کر آدھے دودھ کی چائے بنانے لگا۔ چائے بناتے وقت مجھے بچا ہوا دودھ

Read more

محترمہ صدیقہ انور کی یادیں

تعلق، ایک چھوٹا سا لفظ سے لیکن کبھی کبھی یہ اتنا جامع ہو جاتا ہے کہ اس کی تشریح کئی صفحات کالے کرنے سے بھی نہیں ممکن نہیں ہوتی۔ آج کی تحریر بھی ایک ایسے ہی تعلق پر مبنی ہے۔ دو روز قبل معروف ادیب و شاعر جناب انور مسعود کی اہلیہ محترمہ صدیقہ انور کا انتقال ہوا۔ ان کے اچانک انتقال پر ہر طرف نہ صرف افسوس کا اظہار کیا گیا، بلکہ دعاؤں کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔ وہ

Read more

احمدی نہ رہے تو کیا بنے گا؟

یہ کیسا المیہ ہے کہ ہمیں اپنے مذہب اور نظریے سے محبت ثابت کرنے کے لیے کسی دوسری کمیونٹی سے نفرت کا ثبوت دینا پڑتا ہے؟ تمسک کے بیان حلفی پر کسی سے بیزاری کا انگوٹھا لگانا پڑتا ہے؟ کیا محبت نفرت جیسی بائی پروڈکٹ سے الگ اپنا کوئی وجود نہیں رکھتی؟ کیا محبت کے پیکج میں نفرت کا سودا لازم و ملزوم ہے؟ کیا اعتقاد کی بیل طعن و تعریض کے بغیر منڈھے نہیں چڑھ سکتی؟ کیا عقیدت کا

Read more

اعتماد کا قتل

سنتے ہیں کہ زمانہ ماقبل تاریخ میں مادرسری نظام ہوا کرتا تھا کہ جس میں عورت حکمراں تھی اور مرد محکوم۔ ہوتا ہوگا، جو زمانہ ریکارڈ پر ہی نہیں اس کے بارے جو جی میں آئے کہتے رہئے، مگر معلوم تاریخ بتاتی ہے کہ مرد کا ہر روپ جبر سے عبارت ہے۔ خاوند، باپ، بھائی سب کے سب استحصالی اور مفاد پرست۔ ان کے استحصال کا سب سے بڑا نشانہ ہے عورت۔ زور زبردستی سے، جذبات کے بل پر بلیک

Read more

سمارٹ لاک ڈاؤن دیکھا آپ نے؟

لاک ڈاؤن نہیں کریں گے۔ کیسے کر سکتے ہیں۔ دیکھئے ہمارا سب سے بڑا مسئلہ بھوک ہے۔ لاک ڈاؤن کا کوئی فائدہ نہیں، لوگوں میں بے چینی پھیل گئی تو بہت بڑا نقصان ہوگا۔ ایک ہوتا ہے جزوی لاک ڈاؤن، ایک سخت لاک ڈاؤن اور پھر آتا ہے کرفیو۔ ابھی ہم لاک ڈاؤن کے درجات یاد کررہے تھے۔ کہ سندھ کی امامت میں لاک ڈاؤن شروع ہوگیا۔ اب چند دن سے میڈیا کے ذریعے پتا چلا کہ ہم سمارٹ لاک

Read more

محبت کی نفسیات اور سماجی ردعمل

محبت کا فلسفہ اتنا ثقیل اور گراں بار نہیں جس قدر ہماری سماجی سوچ اور اجتماعی رویوں نے گنجلک بنا دیا ہے۔ تھوڑی دیر اپنے اردگرد غور کریں تو بہت جلد ادراک ہو جائے گا کہ جبلتوں پر سماجی جبر نے منافقت اور دوغلے پن کی کو فروغ دیا ہے۔ رومانوی قصوں اور فلموں میں ہماری تمام تر ہمدردیاں محبت کے کرداروں کے ساتھ منسلک رہتی ہیں۔ ہم جیسے ہی کہانی سے باہر حقیقی سماج میں آتے ہیں ہمارے اندر

Read more

وزارت اطلاعات میں نئے چہرے

وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ کرسی اُور اختیار کب کہاں اُور کیسے کسی سے چھن جائے یا مل جائے۔ یہ یک ایسا راز ہے جس کاصرف اللہ کی ذات کو علم ہے۔ عمران خان کی بائیس سال کی جدوجہد کی کامیابی میں مسلسل آگے بڑھنے کا جنون اُور وقت کے مطابق صحیح فیصلے کرنے کی صلاحیت کا بڑا عمل دخل نظر آتا ہے۔ ایک کھلنڈرا نوجوان جس کو شہرت بھی ایسی ملی کہ جس کا ہر بندہ خواب دیکھے۔ جو

Read more

ڈُوبتی اُبھرتی یادیں

سردیوں کی راتیں تھیں۔ نیو کراچی میں بجلی نہیں تھی لیکن شاید سڑک کے ساتھ بجلی کے کھمبے تھے۔ جانے کہاں سے راتوں کو کھمبے بجانے کی آوازیں آتیں ساتھ، ہوشیار، جاگتے رہو، پٹھان آرہے ہیں کے آوازے لگتے۔ گلیوں میں پہرے دیے جاتے۔ نکڑ پر الاؤ روشن کرکے پہرہ داری کی جاتی۔ افواہوں کا بازار گرم رہتا۔ فلاں بستی پر حملہ ہوگیا، فلاں جگہ ہنگامے ہورہے ہیں۔ فلاں سڑک سے پٹھانوں کے ٹرک گزرتے دیکھے گئے۔ اور آج اتنے

Read more

بالی وڈ ڈائری: کپور کا خاندان جو ہندی سنیما کی تاریخ کا حصہ ہے اور رہے گا

بالی وڈ نے دو ہی دنوں میں انڈسٹری کے دو بڑے فنکار کھو دیے ہیں۔ پہلے عرفان خان اور اس کے دوسرے ہی دن رشی کپورکا صدمہ۔ بالی وڈ جو لاک ڈاؤن کے دوران بھی کسی نہ کسی طرح شائقین کی تفریح کا سامان مہیا کر رہا تھا اچانک غم میں ڈوبا نظر آیا۔ دونوں ہی سٹارز کی آخری رسومات صرف قریبی رشتے داروں کی موجودگی میں ادا کی گئیں۔ جہاں تک رشی کپور کا تعلق ہے تو انڈسٹری میں

Read more

کورونا وائرس: بائیولوجیکل ہتھیار یا قدرتی آزمائش

حالیہ عرصے میں دنیا بھر کے عوام کو شدید اذیت میں مبتلا کرنے والے نوول کورونا وائرس کے حوالے سے تاحال یہ بحث جاری ہے کہ کیا نوول کورونا وائرس کسی تجربہ گاہ سے نکلا ہوا ایک حیاتیاتی ہتھیار ہے یا پھر ایک قدرتی آفت ہے؟ عالمی ادارہ صحت کے حکام کے مطابق تمام دستیاب شواہد بتاتے ہیں کہ کورونا وائرس کا ماخذ ایک جاندار ہے اور یہ کسی تجربہ گاہ میں تیار نہیں کیا گیا ہے۔ جاندار سے متعلق

Read more

پاکستان میں عورت ہی برائی کی جڑ ہے

پاکستان میں 1977 سے پہلے کوئی بے حیائی نہیں تھی، اس سے پہلے کا معاشرہ بہت ہی حیا دار اور پاکیزہ معاشرہ تھا، نہ ہی بے غیرتی کی وجہ سے سیلاب آتے تھے اور نہ ہی بے شرمی کی وجہ سے زمین ہلتی تھی، اور نہ ہی قدرتی آفات کو عورتوں کی لباس کی وجہ قرار دیا جاتا تھا۔ لیکن پھر کرنا یوں ہوا کہ 1977 میں ملک میں ”اسلامی“ انقلاب آگیا، ایک نہایت ہی پارسا اور نیک انسان نے

Read more

مشرق یا مغرب: ایک بار پِھر سوچ لیں

دستیاب سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ہمارے ہاں شہریوں کی اوسط عمر لگ بھگ ساٹھ پینسٹھ سال کے درمیان ہے۔ ایک ساٹھ ستر سال کی عمر کا عام انسان جس کی یادداشت کا مقیاس بھی غیر معمولی نہ ہو وہ جب مڑ کر اپنے ماضی کی طرف دیکھتا ہے تو عموماً اسے گزرے ہوئے تمام وقت میں چند نمایاں اور اہم واقعات و سانحات ہی یاد آتے ہیں اور ان میں سے بھی بہت کم ایسے ہوتے ہیں جو

Read more

مزدوروں کے عالمی دن کے موقع ہر ہمارا قوم سے خطاب

آج بہت دنوں کے بعد لکھ رہی ہوں۔ اس طویل غیر حاضری کی معذرت قبول کیجئے۔ تین ہفتے پہلے ہی یو ٹیوب چینل کا آغاز کیا تھا اور وہی جنونی طبیعت اب بھی برقرار ہے۔ پہلے لکھتے ہوئے صفحے کالے کرتے تھے اور اب ویڈیو بناتے ہوئے فون کی میموری کا کلیجہ چھلنی کرتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ عورتیں ایک وقت میں کئی کام کر لیتی ہیں۔ ہم بھی لکھتے ہوئے چولہے پر بریانی تو چڑھا سکتے ہیں لیکن

Read more

کچھ جرم و سزا کے بارے میں

جرم کی اگر کوئی تعریف متعین کرنے کی کوشش کی جائے تو یہ کہا جاسکتا ہے کہ، جرم سماجی معیارات سے انحراف سے جنم لیتا ہے۔ یہ انحراف منفی رخ پر ہوتا ہے اور اِس انحرافی رویے سے انسانوں کو تکلیف ہوتی ہے۔ جرم ہمیشہ رویے کی صورت میں ہوتا ہے۔ اگر صرف سوچ ہو تو جرم نہیں۔ جب ایک انحرافی سوچ عمل میں ڈھلتی ہے تو جرم وجود میں آتا ہے۔ یہاں یہ وضاحت بھی ضروری ہے کہ لفظ

Read more

قادیانی اور قومی اقلیتی کمیشن کا معاملہ

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی کابینہ نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قادیانیوں کو نیشنل کمیشن برائے اقلیت میں بطور غیر مسلم شامل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کو نیشنل کمیشن کی تشکیل نو کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ کابینہ ارکان نے تجویز دی تھی کہ آئین کے مطابق احمدی کمیونٹی کو غیرمسلم قرار دیا جا چکا ہے۔ کمیشن کا سربراہ بھی اقلیتی ممبر کو بنایا جائے۔ اس فیصلے کے بعد

Read more

مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص ہے

دیو جانس کلبی اپنی غار میں بیٹھا ہے کہ دنیا کا فاتح سکندر اعظم اس کے پاس آتا ہے اورکہتا ہے میں آپ کی کیا خدمت کر سکتا ہوں درویش فلسفی سر اٹھا کر فورآ جواب دیتا ہے ” آگے سے ہٹ جاؤ اور دھوپ کو اندر آنے دو“ سکندر بے توقیر ہو کر واپس چلا جاتا ہے دیو جانس کلبی ایک راہب فلسفی تھا جو ہمیشہ ہاتھ میں ایک چراغ لئے پھرتا رہتا تھا اور کہتا تھا ”مجھے ایک

Read more

ڈائمنڈز آر فار ایور

کرونا کی وبا نے ہجر کی ایسی کیفیت طاری کر رکھی تھی یوں محسوس ہوتا تھا کہ جیسے چہکتے پنچھیوں کو بھی ہجر کا روگ لگ گیا ہو۔ اداسی ہر طرف چھائی تھی۔ خامشی نے جیسے دل میں گھر کر لیا ہو اور سکوت ایسا تھا کہ سائیں سائیں کرتی بلا کی خاموشی کا طوفانی شور سن کر اسک کلیجہ پھٹنے کو آتا تھا۔ لاک ڈاؤن کی صورت میں تمام تعلیمی ادارے بھی بند ہو چکے تھے۔ ہوسٹل بھی غیر

Read more

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

مولانا طارق جمیل کی میڈیا سے متعلق بحث تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے، ان کی حمایت اور مخالفت میں کالم لکھے جارہے ہیں، پاکستان کے صف اول کے صحافی اس بحث میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں حامد میر نے اپنے کالم ”علمائے دین اور حکمرانوں کے دربار“ میں مولانا طارق جمیل کا نام لئے بغیر ان پر تنقید کرتے ہوئے قرون اولی سے امام ابوحنیفہ، امام احمد بن حمبل، امام جعفر صادق اور

Read more

سائرن کا جواب

محترم مولانا محمد اکرم چوہدری صاحب کا مضمون بعنوان سائرن آج مورخہ تیس اپریل 2020 کے نوائے وقت کی زینت بنا ہے۔ اس مضمون میں انہوں نے چند نکات اٹھانے کے بعد حکومت کو وارننگ بھی دی ہے۔ اسی اخبار میں گجرات کے چوہدری صاحبان کا بیان بھی باسی کڑھی میں ابال کی مانند آیا ہے جس میں انہوں نے اقلیتی کمیشن میں احمدیوں کی (جن کو پاکستان کے نیک۔ دیندار اور دیانتدار لوگ قادیانی کہہ کر بزعم خود اپنی

Read more

اجتماعی قربتوں سے دوری کا نیا فلسفہ

ناسمجھ بیمار کو اَمْرَت بھی زَہر آمیز ہے سچ یہی ہے سو دَوا کی اِک دوا پرہیز ہے پرہیز علاج سے بہتر قرار دیا جاتا ہے۔ ذرا سی بے احتیاطی و لاپرواہی کے نقصانات زیادہ ہوتے ہیں۔ امریکا، برطانیہ، اٹلی، فرانس، جرمنی، اسپین نے تمام تردستیاب وسائل کے باوجود بے احتیاطی کی اور کرونا کو سنجیدہ نہیں لیا، جس کا نتیجہ ہمارے سامنے ہے کہ ہزاروں افراد ہلاک و لاکھوں بیمار ہوئے۔ لاک ڈاؤن کرتے کرتے کرونا تباہ کاریوں نے

Read more

عرفان خان: بندہ خدا بننا چاہتا ہے

اپنے کسی پچھلے مضمون میں اس طالب علم نے سوال اٹھایا تھا کہ ہم لوگ اللہ کو آزمانے پر کیوں تلے ہوئے ہیں؟ اس وقت یہ بات اس پس منظر میں عرض کی گئی تھی کہ بہت سے دیندار کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود مساجد میں نماز ادا کرنے کی ضد فرما رہے تھے۔ وقت گزرا اور کورونا سے دنیا بھر میں لاکھوں جنازے اٹھے تو زیادہ تر دینداروں کو عقل آ گئی۔ البتہ جن کا جذبہ ایمانی ذرا

Read more

کورونا اور عزم و استقلال کا بحران

بلوچستان میں کورونا سے نبٹنے کے لیے جاری لاک ڈاؤن ویسا ہی ہے جیسی تصویر جناب وزیراعظم کے ذہن کے نہاں خانے میں ثبت ہے۔ صوبے میں آمدورفت کے ذرائع بند ہیں مگر ذاتی گاڑی کے ذریعے سفر کرنا ممکن ہے۔ کوئٹہ سے کراچی یا لاہور آنا جانا مشکل ہو تو بھی ناممکن نہیں۔ اندورن صوبہ تجارتی سرگرمیاں کم و بیش پہلے کی طرح رواں ہیں اور سماجی فاصلے کا لازمی تقاضا روایتی لاپرواہی کی زد میں ہے۔ یہ صورتحال

Read more

اعظم خان ہی خانِ اعظم ہے

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کی گئی حالیہ تبدیلیوں سے سیاسی شطرنج پر پڑے ہوئے مہرے اب تمام راز اگل رہے ہیں کہ کون کس کے لئے کام کررہا ہے اور کون اہم اور غیر اہم ہوتے جارہے ہیں۔ بظاہر چیف ایگزیکٹو وزیراعظم کی ذات ہے لیکن درحقیقت اب اختیارات کا ارتکاز وزیراعظم کے کمرے کے بالکل ساتھ والے کمرے میں منتقل ہو چکا ہے۔ چونکہ ریکارڈ بنتے ہی ٹوٹنے کے لئے ہیں، اس لئے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری

Read more

مابعد وبا۔ کشف صدا

یوں تو وبائیں ہر دور میں ہی انسانی زندگیوں کے ساتھ ساتھ مختلف شکلوں میں حملہ آور ہوتی رہیں ہیں، سو ان کو ماحول کے مطابق دیکھا، سمجھا اور treat کیا گیا ؛ مگر کروناوائرس وبا کا سب سے مختلف پہلو یہ ہے کہ اس نے آج کی اس گلوبل دنیا کو یکساں انداز (uniform) میں دنیا کے 192 ممالک میں پھیل کر گلوبل ولیج کے مصدر اطلاق کا ثبوت پیش کیا ہے۔ اب اگر مجموعی زمینی ماحول کا احاطہ

Read more

صحت کے گمبھیر مسائل اور فیصلہ سازوں کی بے حسی

کہتے ہیں کہ ایک ریاست اپنی عوام کی ماں ہوتی ہے۔ جس طرح ایک ماں اپنے بچوں کی پرورش، تربیت، ان کی دیکھ بھال، صحت و تعلیم اور دیگر ضروریات کا پورا پورا خیال رکھتی ہے اسی طرح ایک ریاست کے فرائض میں بھی یہ شامل ہے کہ وہ اپنی عوام کے لئے ایک ماں کا کردار ادا کرے۔ ان کی بنیادی انسانی ضروریات، مثلاً تعلیم، صحت، روزگار، خوراک، کپڑا، اور دیگر ضروریات کا خیال رکھے۔ ان کے روز مرہ

Read more

آفات، سائنس اور مذہب

قدرتی آفات کی مذ ہبی تشریح ایک پرانا نظریہ ہے جو بار ہا سامنے آتا رہتا ہے۔ کم و بیش تمام مذاہب کے پیروکار آفات کو آسمانی قرار دیتے آئے ہیں اور ان سے چھٹکار ا پانے کے لیے بھی ”اوپر“ سے مدد طلب کرنے کی تلقین کرتے ہیں۔ اب جبکہ دنیا کرونا کی آفت میں مبتلا ہے کچھ مذہبی رہنما اس کی وجہ خدا کی ناراضی قرار دے رہے ہیں۔ ماضی میں بھی یہی ہوتا آیا ہے۔ مثال کے

Read more

مولانا طارق جمیل نے کیا غلط کہا؟

کوئی آٹھ نو ماہ یا شاید کچھ زیادہ پرانی بات ہے، مولانا طارق جمیل نے حضرت یوسفؑ کے حوالے سے ایک بیان میں فرما دیا کہ ’جیل بھیجنے سے قبل ان کا منہ کالا کیا گیا، انہیں گدھے پر بٹھا کر شہر میں پھرایا گیا‘ ، (نقل کفر کفر نباشد) اس پر ایک ہنگامہ برپا ہو گیا۔ یہ کوئی پہلی بار نہیں تھا، ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم نے بھی ایک بار قرآن کی تفسیر بیان کرتے ہوئے جب اس آیت

Read more

یہ وزارت اطلاعات ہے، کوئی اندر آکر بچ کر دکھائے

حکومت کی کارکردگی کا دفاع کرنا اور صحافیوں کے سامنے حکومت کا خلوص ثابت کرنا کسی ماہر یا بھلے مانس انسان کے بس کی بات نہیں ہے۔ اسی لیے اب وزیر اطلاعات کی جاب کے لیے اِس سے مختلف صلاحیتوں کا مالک ہونا ضروری ہوتا ہے۔ یہ علیحدہ بات کہ مختلف صلاحیتوں کے باوجود بھی وزیر اطلاعات صحافیوں اور اپنی حکومت دونوں کے شدید دباؤ اور تنقید کے نرغے میں آجاتے ہیں۔ روایت کے مطابق اس عہدے پر موجود افراد

Read more

سنو مسٹر! سندھ دھرتی نے ہماری تربیت کی ہے، سچل اور بھٹائی نے ہمیں ایجوکیٹ کیا ہے

میرے دیس کا ہر صوبہ، ہر شہر اپنی مثال آپ ہے۔ ان صوبوں اور شہروں میں بولی جانے والی میٹھی بولیاں جیسے ماں کی لوری، کوئل کی کوک، بہتے جھرنوں کی آواز، چوڑیوں کی کھنک، پائل کی چھن چھن، جیسے بانسری کا گیت۔ پاکستان کے چاروں صوبوں میں رہنے والوں کی جڑیں کہیں سے جا ملتی ہوں لیکن جس جگہ ہمارا بچپن بیتا ہو، جوانی کے سہانے دن بتا ئے ہوں، اس جگہ سے پیار ہو جانا فطری بات ہے۔ چھوٹے

Read more

سندھ کے ان پڑھ عوام اور پڑھا لکھا گورنر!

حال ہی میں کورونا سے متاثرہ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے (اندرون سندھ) کے ان پڑھ عوام سے یہ عالمی وبا انہیں لگ جانے کی بات کی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ملک اور خاص طور پر سندھ میں موصوف گورنر کا یہ تکراری اور عقل سے کوسوں دور بیان موضوع بحث بنا ہوا ہے، جبکہ لوگ ان کی اپنی کوالیفکیشن کے بارے میں بھی تواتر کے ساتھ سوال کر رہے ہیں، جن سوالوں کا جواب قرنطینہ سے ابھی

Read more

عرفان خان کے لئے مغفرت کی دعا پر تنازع

عموماً میں متنازع فیہ موضوع میں الجھنے سے احتراز کرتا ہوں اس لئے کہ مد مقابل کو جواب دیتے ہوئے آپ تھک جائیں گے لیکن وہ مطمئن نہیں ہوں گے ان کی سوچ کی سوئی ایک جگہ اٹک گئی تو اٹک گئی۔ بس مرغے کی ایک ٹانگ! فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور منفرد شناخت کی شخصیت عرفان خان کا 54 برس کی عمر میں آج پانچ رمضان المبارک کو ممبئی کے ایک ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔ انا للہ و

Read more

اینڈو کرائن کینسر اور عرفان خان

موت کو نکال دیں تو یہ زندگی ایک پڑاؤ ہے اپنے اصل کی طرف بڑھنے کے لیے، ایک ایسی راہگزر جہاں کچھ دیر کے لیے بس قیام کرنا ہے۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ اس مختصر قیام گاہ کو اتنا رنگین کر دیا گیاہے کہ ٹھہرے رہنے کا دل للچاتا ہے۔ دل ہی نہیں کرتا اس خواب سے جاگنے کو جو مسلسل ہمیں دھوکے میں رکھے ہوئے ہے۔ اور کسی بھی وقت بے وفائی کر جائے۔ عرفان خان نے بھی

Read more

سندھی ڈاکٹر کی ڈائری

پچھلے کچھ عرصے سے مسلسل اندرون سندھ سے نوعمر ہندو بچیوں کے جبراً قبول اسلام اور مسلم لڑکوں سے شادیوں کی خبریں گردش میں رہی ہیں۔ میرا تعلق اندرون سندھ سے ہے بچپن کا بڑا حصہ ہندو سہیلیوں کے ساتھ کھیلتے کودتے گزرا، پھر میڈیکل کالج میں کتنے ہی ہندو کلاس فیلوز لڑکے لڑکیاں جن کے ساتھ اچھی دوستی رہی۔ بلاشبہ کسی بھی بچی کا گھر سے بھاگ کر والدین کی مرضی کے خلاف شادی کرنا ہمارے معاشرے کے لئے ایک

Read more

کس ٹاسک کے لئے ”حکوُمت“ کو زرداری، نواز شریف سے بیک ڈور چینل رابطے کرنا پڑے؟

اسٹیبلشمنٹ نے اٹھارہویں آئینی ترمیم کے ”دانت“ نکالنے کا حتمی فیصلہ کر لیا، اس ضمن میں خفیہ رابطہ کاروں کو ملک کی دونوں بڑی اپوزیشن پارٹیوں کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ سودے بازی کے لئے بیک ڈور چینل سے در پردہ جاری گفت و شنید تیز کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا ہے تاکہ بجٹ سے پہلے اٹھارہویں ترمیم میں ”ضروری“ رد و بدل یا اس کی جزوی واپسی کا پارلیمانی عمل مکمل ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق اصل ہدف

Read more

لاہور اور اس کے باسیوں کی وسعت قلبی

ایک کہانی سناتا ہوں کیونکہ آج کل کہانی سننے والے ناپید ہو چکے ہیں اور کہانی سنانے والے پیسوں کے بغیر کہانی کی ”ک“ بھی نہیں سناتے۔ جب میں کراچی گیا تو کراچی میں بلوچوں، سندھوں، پٹھانوں اور مہاجروں کی الگ الگ بستیاں دیکھی۔ بستی الگ ہونا کچھ غلط نہیں ہے۔ کیونکہ ایک جگہ کمیونٹی بن جاتی ہے اور سیٹل ہونا آسان ہوتا ہے۔ پر ہر جگہ تعصب کی فضا دیکھنے کو ملی تھی۔ ایک وفاقی اکائی دوسری کو اپنا

Read more

اگلے مورچوں کے سپاہی رو کیوں رہے ہیں؟

جن کے سروں کے اوپر سفید جھنڈے لہرائے گئے، جن کو اگلے مورچوں اور محاذ کا سپاہی کہا گیا، جن کو قومی ہیرو کے لقب سے نواز کر شہر، شہر گاؤں، گاؤں سلامی دی گئی، جن کے اوپر گلابوں کی پتیاں نچھاور کر کے خراج پیش کیا گیا، جن کے لئے جنگی نغموں کی دھنوں پر گیت بنا کر ریڈیو و ٹی وی پر چلائے گئے۔ جن کے ایپران کی عظمت کو پہلی مرتبا قوم کی طرف سے مانا گیا۔

Read more

سیکس دل بند ہونے کا باعث نہیں بنتا

سیکس کے دوران دل کا دورہ پڑنے کے بارے میں پہلے سے علم تھا لیکن بندش قلب کا علم نہیں تھا امریکہ میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بتایا گیا ہے کہ سیکس کی وجہ سے خواتین کے مقابلے میں مردوں میں اچانک دل بند ہونے (cardiac arrest) کا معاملہ زیادہ پیش آتا ہے، لیکن یہ اس کا باعث نہیں ہے۔ ابھی تک جن 4557 دل بند ہونے کے واقعات کی جانچ ہوئی ہے ان میں سے صرف

Read more

اچھی عورت کیسی ہوتی ہے؟

معاشرے کی نظر میں ایک اچھی عورت کیسی ہوتی ہے؟ اسلام آباد میں بھی اسی موضوع پہ ایک بحث رکھی گئی جس میں مقامی یونیورسٹی کی تین طالبات سعیدہ منصور، سارہ ہمایوں اور ماہین شاہد نے حصہ لیا۔ ان طالبات کا خیال تھا کہ پاکستانی معاشرے کی نظر میں اچھی عورت وہ ہے جس کی اپنی کوئی رائے نہیں ہوتی۔ ’وہ خاموش طبع، سلیقہ مند، خوش اخلاق، فرماں برداراور تابع دارہوتی ہے۔‘ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایک

Read more

میں بے حیا عورت ہوں!

ہاں میں اِک بے حیا عورت ہوں اور وہ مجسّم پارسائی ہے وہ جو ستر لبادوں میں چُھپے حورروں کے ننگے جسم کے نشیب وَ فراز دیکھتا ہے پستانوں کی گولائیاں ناپتا ہے سڈول ٹانگوں کے قصّے سُناتا ہے شیطانی مُسکراہٹ لبوں پہ سجائے ٹانگوں کے درمیاں ہونے والی الف لیلٰی سُناتا ہے سامنے بیٹھے مدقوق وحشت زدہ چہروں کی شہوت بڑھاتا ہے جو دودھ اور شہد سے گُندھی حور کے بدن کی حلاوت دکھاتا ہے مُشک و عنبر میں

Read more

بے حیا عورتیں

کیسے مردوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا کر گلے کو دبا کر تعفن اگلتے ہوئے گندے نالوں میں لڑھکاتی، یادور کھیتوں میں اور کوڑے دانوں میں پھینک آتی ہیں سنگ دل سارے منظر کو اک آن میں بھول کر آگے بڑھ جاتی ہیں بے حیا عورتیں فاحشہ عورتیں ان کی رالیں ٹپکتی ہیں معصوم جسموں کو گر دیکھ لیں مرد،عورت ہویا کوئی خواجہ سرا اپنی وحشت کی تسکین کے واسطے عمر، رنگت، قبیلے یا طبقے کا کچھ مسئلہ ہی

Read more

عرفان خان: بڑے خواب دیکھنے والا روایت شکن فنکار

1966 میں جے پور میں پیدا ہونے والے عرفان خان کا بچپن ایک چھوٹے سے شہر ٹونک میں گزرا۔ یہ شہر چھوٹا تھا لیکن عرفان کے خواب بڑے تھے 1988 میں جب میرا نائر کی فلم ’سلام بمبئی‘ پوری دنیا میں دھوم مچا رہی تھی تو شاید ہی کسی نے اس میں کام کرنے والے 18-20 سال کے دبلے پتلے لڑکے پر غور کیا ہو جو سکرین پر چند سیکنڈ کے لیے دکھائی دیتا ہے۔ اداکار عرفان خان نے اس

Read more

کیا خواتین قدرتی آفات کا سبب ہیں؟

خواتین کے لباس، کردار اورعذاب الٰہی کے بارے میں مولانا طارق جمیل نے تو جوکہنا تھا کہہ دیا، لیکن بلا جواز اور بغیر دلیل کے اس پر تبصرے کرنے والوں نے ایک دوسرے پر بازی جیتنے کے چکر میں وہ بکھیڑا ڈال رکھا ہے کہ اصل عنوان کو پس منظر میں دھکیل دیاہے۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ ایک جنگ ہے جس کا اختتام دوسرے کی اعلانیہ معافی یا موت پر ہو گا۔ کورونا جیسی آفت کی دنیا پر آمد

Read more

ہندوستانی سینما کے مشہور اداکار عرفان خان کا انتقال پُرملال

بالاخر اللہ کا مقررہ وقت آ پہونچا اور ہندوستانی سینما میں اپنے منفرد شناخت رکھنے والے فلم اسٹار عرفان خان 54 برس کی عمر میں آج اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ وہ ممبئی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ یکم رمضان کو ان کی والدہ سعیدہ بیگم کا انتقال ہوا تھا۔ آج سے تقریباً دو سال قبل امریکہ میں زیرعلاج کے دوران اطبا نے بتایا تھا کہ وہ کینسر کی ایک پیچیدہ صنف سے متاثر ہیں۔ اس وقت یعنی

Read more

نیا سیاسی ڈھانچہ تشکیل دینا ہوگا

بے تحاشا بڑھتی ہوئی آبادی، مہنگائی، بے روزگاری، غربت اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی فی الوقت کسی ایک ملک کا مسلئہ نہیں ہے۔ دنیا کے جتنے بھی ترقی پذیر یا پسماندہ ممالک ہیں ان سب کے مسائل کم وبیش یہی ہیں اور ایک مدت سے ان مسائل کا کوئی حل تلاش نہیں کیا جاسکا یا پھر ان کو حل کرنے کی کوئی سنجیدہ کوشش ہی نہیں کی گئی ہے۔ ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ کورونا وبا سے پہلے

Read more

میرے مزدور دوست کی رخصت

سمجھ نہیں آ رہی اس مزدور کا تذکرہ کہاں سے شروع کروں یادوں کا ایک وسیع سلسلہ قرطاس ذہن پر دستک دے رہا ہے دیرینہ شناسائی کی وجہ سے اس کی زندگی کے حالات و واقعات کا چشم دید گواہ ہوں شناختی کارڈ کی گواہی کے مطابق میرے اس مزدور دوست کا 1939 میں جھبیل خاندان میں جنم ہوا اس خاندان کو صوبہ سندھ میں ملاح، موہانہ یا جام کہا جاتا ہے جبکہ پنجاب میں یہ خاندان جھبیل کے نام

Read more

نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں

یہ کرونا کی دنیا ہے، اس میں ہم سانس لے نہیں رہے بلکہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ہم اس کا انتظام یا بندوبست کر رہے ہوں۔ ہر آدمی دوسرے سے خوف زدہ ہے، اس نے انسانوں کی ایک بڑی اکثریت کو تقریباًمفلوج کر کے رکھ چھوڑا ہے، اوراب یہ کسی جسمانی مرض سے کہیں بڑھ کر نفسیاتی عارضہ بن کر سامنے آیا ہے جس نے ایک عالم گیر اذیت ناک صورتحال کو جنم دیا ہے۔ پاکستان میں حالات دگر

Read more

اٹھارہویں ترمیم اور کیک کا سائز

ایک بار پھر تاریخ اپنے آپ کو دوہرانے کے لئے اتاؤلی ہوئی جا رہی ہے۔ ایک بار پھر سیاسی پارٹیوں کا بازار مصر سجنے والا ہے۔ پھر ارکان اسمبلی کو ڈرایا دھمکایا اور للچایا جائے گا۔ ای بار پھر تین سال والی توسیع کی طرح کا پارلیمینٹیرینز کا جمعہ بازار لگنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ پھر نیب اپنی آئی پر لایا جائے گا۔ پگڑیاں اچھلنے اور اچھالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ زور زبردستی دھونس و دھاندلی سے ارکان

Read more

بچہ جمہورا اور احساس پروگرام کی بے حسی

"بچہ جمہورا۔” "جی استاد۔” "ادھر آ۔” "آ گیا۔” "گھوم جا۔” "گھوم گیا۔” "کدھر ہے؟” "پنجاب میں۔” "پنجاب میں کیا ہے؟” "بہت بھیڑ ہے استاد۔ غریب آدمی ایک دوسرے پر گر رہے ہیں۔” "بچہ جمہورا۔” "جی استاد۔” "ادھر آ۔” "آ گیا۔” "گھوم جا۔” "گھوم گیا۔” "کدھر ہے؟” "خیبرپختونخواہ میں۔” "خیبر پختونخواہ میں کیا ہے؟” "بہت بھیڑ ہے استاد۔ غریب آدمی ایک دوسرے پر گر رہے ہیں۔” "بچہ جمہورا۔” "جی استاد۔” "ادھر آ۔” "آ گیا۔” "گھوم جا۔” "گھوم گیا۔” "کدھر ہے؟” "بلوچستان

Read more

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لیڈیز فرسٹ کہانی نہیں پڑھی تھی

پیر کی دوپہر، جب یہ خبر سنی کہ فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے کیوں کہ اس پر مبینہ طور پر 10 فیصد رشوت لینے کا الزام سن کر وزیراعظم نے ان کو برخاست کردیا، حالانکہ ہم نے گزشتہ مہینے آٹے چینی کی رپورٹ پر سادہ خوشبو خامشی اور ایکشن نہ لینے کا قضیہ دیکھ لیا تھا۔ تو پاکستان میں جب وقت آجائے تو الزام رپورٹ سے بھاری ہوجاتے ہیں اور

Read more

سیاست دانوں کا کٹھ پتلی تماشا

آج کل فرانس میں لاک ڈاؤن ہے اس لیے پچھلے سات ہفتوں سے ہم گھر پر ہی ہیں۔ کام بھی کوئی نہیں تو گھر میں اس طرح سے رہنا ایک مشکل کام دکھائی دیا۔ زیادہ سے زیادہ خبریں ٹیلی ویژن، دوستوں یا پاکستان میں گھر والوں کو فون کر کے کچھ نہ کچھ اپنا وقت پاس کرنے کی کوشش کی۔ لیکن وہ بندہ جو آوارہ گرد ہو کبھی گھر میں نہیں ٹکا ہو اس کے لئے سارا دن گھر میں

Read more

مجھے کرونا پر یقین آ گیا

وہ سب نہیں مانتے تھے کہ کچھ ہے، شاید میں بھی انہیں میں سے تھا۔ ہمارا مزاج ہی ایسا ہے کہ اگر ذہن کوئی بات تسلیم نہ کرے تو پھر چاہے جتنے مرضی دلائل پیش کردیں، کم از کم دل نہیں مانتا۔ پھر کوئی بھی بحث لاحاصل اور بے نتیجہ ثابت ہوتی ہے۔ میں شعبہ طب سے وابستہ افراد میں اٹھتا بیٹھتا تھا، ان میں سے کچھ میری سوچ کی کسی حد تک تائید کرتے کہ وائرس اتنا طاقتور یا

Read more

شرمیلی کی روح، شرمیلی کا جسم، پر شاہ جی کی مرضی

جیپ شرمیلی کے پاس آ کر رکی تو وہ گھبرا گئی۔ چھوٹے قد اور چوڑے شانوں والا منیر جیپ سے باہر نکلا اور مست ہاتھی کی طرح جھومتا ہؤا شرمیلی کے سامنے آ کھڑا ہو گیا۔ ’اور جوان ہو گئی ہے تُو! میں نے تو کافی دنوں سے تجھے دیکھا ہی نہیں۔‘ ’میرا راستہ نہیں روکو چھوٹے شاہ جی، میں ابا کو کھانا دینے جا رہی ہوں وہ میرا انتظار کر رہا ہوگا۔‘ ’میں بھی تو تیرا انتظار کر رہا

Read more

لاک ڈاؤن کے دوران بچوں سے برتاؤ کیسا رکھیں

جب کینڈا کی انتہائی تیز رفتار زندگی میں صبح سویرے بھاگ دوڑ کرکے ملازمت پر پہچنے اور دن بھر شدید جسمانی اور ذہنی مشقت کی بجائے ہلکی سردی میں بستر میں بیڈ ٹی کے مزے لیتے، آن لائن ٹیچنگ کرتے اور موسیقی سنتے ہوئے کھڑکی میں سے ہری ہری گھانس پر بارش کے قطروں کی نمی دیکھنے کو میسر آئے تو عابدہ پروین کی آواز میں گائی ہوئی ضیاء جالندھری کی غزل ”رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے“

Read more

اخباری صنعت کی زبوں حالی

کسی گاؤں کے ایک چھوٹے سے بازار میں صبح صبح ایک شخص نے ایک اخبار پکڑا ہوا تھا اور اس کے گرد 15 سے 20 لوگ جمع تھے وہ اس اخبار کی شہ سرخیوں کو بلند آواز میں پڑھ رہا تھا اور سب لوگ گویا اس قدر دلچسپی سے اس کو سن رہے تھے کہ جیسے اخبار پڑھنے والا ایک کلاس کا استاد یا پروفیسر اور سننے والے طالبعلم ہیں وہ شخص اخبار کے تمام صفحات کی شہ سرخیاں پڑھ

Read more

انسدادکورونا مہم میں سوشل ڈسٹنسنگ جوتی کی نوک پر

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان کا دعویٰ ہے کہ جنوبی ایشیاکی سطح پر کورونا وائرس متاثرین میں جی بی کی شرح سب سے کم ہے۔ ایک قومی انگریزی اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کی روک تھاک کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان میں پاکستان مسلم نواز کی حکومت کو کوئی امداد نہیں ملی۔ جبکہ پاکستان کے دیگر صوبوں کو ایشیائی ترقیاتی بینک کی

Read more

کورونا کی وبا اور مراد علی شاہ کی نقاب کشائی

اگر آپ راسخ العقیدہ جیالے نہیں ہیں تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ بطور ایک حکومتی جماعت پیپلز پارٹی کا انتہائی نا اہل اور کرپٹ ہونا آپ کے سیاسی ایمان کا حصّہ ہے۔ اگر ایسا ہے تو اس معاملے میں آپ کو مورد الزام ٹھہرانا مشکل ہے۔ وفاق میں پیپلز پارٹی کی گزشتہ حکومت کے دوران سنائی گئیں ’عجب کرپشن کی غضب کہانیوں‘ میں شاعرانہ مبالغہ آمیزی اپنی جگہ لیکن اس ضمن میں پیپلز پارٹی کا اپنا رویہ

Read more

اسرائیل کے ساتھ 72 سالہ نفرت کی دیوار گرانے کی ضرورت

پاکستان 1947 میں معرض وجود میں آیا اور 1948 میں اسرائیل بطور یہودی ریاست دنیا کے نقشے پر نمودار ہوئی تھی۔ دونوں ممالک کے قیام کا وقت اور نظریات قدرے مشترک ہیں۔ اسرائیل کی بنیاد بھی مذہب پر ہے۔ اسرائیل میں بھی مذہبی شدت پائی جاتی ہے۔ پاکستان کا حال بھی ویسا ہی ہے۔ پاکستان نے مذہبی بنیاد، عرب ممالک سے اظہار یکجہتی اور آزادی فلسطین کی بناپر اسرائیلی ریاست کو تسلیم نہیں کیا۔ ملکی وبین الاقوامی حالات کے تناظر

Read more

ولی ولی کو پہچانتا ہے

پچھلے سال جب میں نے اورینٹ گروپ میں نوکری شروع کی تو ایک دن میٹنگ کے دوران ایک صاحب جانے پہچانے سے لگے۔ بعد میں پتا چلا کہ وہ ایک ریٹائرڈ میجر جنرل ہیں جو جنرل مشرف کے دور حکومت میں 2003 سے 2007 تک ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر تعینات رہے۔ جنرل صاحب اورینٹ گروپ آف کمپنیز میں بطور ڈائریکٹر ہی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔ ان کی تنخواہ اور مراعات کا پتا لگانے کے بعد اورینٹ والوں

Read more

فردوس کے عشاق کے لئے

میرے ایک عزیز کا گھر فردوس کالونی میں ہے۔ وہ مکان پچاس کی دہائی میں خریدا گیا تھا آج ماشا اللہ اس مکان میں اس خاندان کی تیسری نسل رہ رہی ہے۔ میں بھی اپنے بچپن اور لڑکپن میں کئی مرتبہ وہاں رکا۔ ایک زمانے میں میری اپنی نانی اماں کا گھر بھی فردوس کالونی میں ہی تھا۔ اس لیے مجھے اس علاقے سے ایک عجیب عقیدت ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ وہ علاقہ بھی کراچی کے دیگر علاقوں کی

Read more

دستائیوسکی اسلام کے بارے میں کیا جانتا تھا؟

دستاییوسکی اور اسلام۔ موضوع مشکل بھی ہے اور کئی طرح سے سمجھنے لائق بھی۔ انہوں نے اپنی تحریر کے کسی بھی پیرے میں اس مذہب پر روشنی نہیں ڈالی جیسا کہ انہوں نے عیسائیت اور یہودیت کے ضمن میں کیا تھا تاہم اس عظیم ادیب کی تحریروں میں اسلام کی فکر بارے اندازے بہر طور پائے جاتے ہیں۔ معلوماتی کتاب ”دستاییوسکی اور عالمی ثقافتیں“ کے مدیر اعلٰی اور فلسفی ڈاکٹر کارین ستیپانیان نے عظیم روسی مصنف کے اسلام سے رشتے

Read more

مقدس میڈیا اور پاک دامن صحافی

یہ لوگ خود صبح سے لے کر شام تک پوری قوم کو بدعنوان، کاہل، بے کار اور غیر ذمہ دار ہونے کا طعنہ دیتے رہتے ہیں۔ ان کا ہر تیسرا کالم عوام کو کوسنے دینے اور روز افزوں سماجی بگاڑ، معاشی تنزل اور قومی انحطاط کی دہائی پر مشتمل ہوتا ہے، ان کے کالموں کا عنوان اکثر ”ہم دنیا کی سب سے ۔۔۔ قوم ہیں“ کا فقرہ ہوتا ہے جس میں خالی جگہ کو کنایۃً کسی طنزیہ یا صریح کاٹ

Read more

ڈھائی سو روپے

کاشف پانچ برس کا تھا کہ والد کا انتقال ہو گیا۔ کاشف اپنی ماں کے ساتھ ایک چھوٹی سی جھونپڑی میں رہتا تھا۔ ماں لوگوں کے گھروں میں کام کاج کر کے بمشکل اپنا اور کاشف کے کھانے کا بندو بست کرتی پاتی۔ کاشف سات برس کا ہوا تو ہمسایوں نے مشورہ دیا کہ اسے بھی کام پہ لگا دو۔ کاشف کی ماں نے نہ چاہتے ہوئے بھی کاشف کو جوتے پالش کرنے کا کام دلا دیا۔ کاشف ایک دن

Read more

طارق جمیل صاحب کو دو معافیاں اور مانگنی ہیں

ویسے کبھی ایسا چاہا تو نہیں تھا کہ مولانا طارق جمیل صاحب سے متعلق اپنی رائے کسی پبلک فورم پر اس طرح پیش کروں۔ لیکن بھلا ہو مولانا طارق جمیل کاجنہوں نے خود ہی موقع فراہم کر دیا۔ اوراس موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دینے کے پیچھے فیض احمد فیض کی رہنمائی تھی، جو کہہ گئے کہ بیداد گر سے شکوہ بیداد کچھ تو ہو بولو کہ روز حشر کی ایجاد کچھ تو ہو بولو کہ روز عدل کی

Read more

شہباز شریف کہاں کھڑے ہیں

سیاست کا ایک المیہ یہ ہوتا ہے کہ لوگ اس عمل میں مستقبل کی بجائے ماضی میں رہ کر اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے سامنے مستقبل کی تصویر کم اور ماضی کا ماتم زیادہ ہوتا ہے۔ سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ خود ایک بڑے سیاسی گرداب کا شکار ہیں اور اس کی وجہ ان کے داخلی اور خارجی مسائل ہیں۔ ان کی جماعت سے جڑے لوگ جتنا مرضی اس با

Read more

یہ ملک ٹیلنٹ کا قبرستان ہے

عرصے سے ایک سوال ذہن میں گھومتا تھا۔ کہ ہم آخر سائنس اور آرٹ کے میدان میں دنیا کا مقابلہ کیوں نہیں کر پا رہے۔ ہمارے ہاں نا کوئی نئی دریافت ہوتی ہے نا کوئی شاہکار پینٹنگ بنتی ہے نا کوئی اچھا فلم، ڈرامہ بن رہا ہے نا کوئی اچھی کتاب لکھی جاتی ہے۔ ان ساری چیزوں پر مغرب کا قبضہ ہے۔ اور تو اور اپنا برادر ملک ترکی اور ایران ہم سے اس معاملے میں کافی آگے ہیں۔ ترکی

Read more

اگر تم بے حیا نہ ہوتیں

عاقل و دانا اور فاضل عالم کے بیان اور اربابِ اختیار کی خاموش گواہی کے بعد احقر اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ آج وطنِ عزیز میں اہلِ وطن جس زبوں حالی اور عذابِ مسلسل کا شکار ہیں اس کا سبب لڑکیوں کی بے حیائی ہے۔ یہ بے حیا لڑکیاں سمجھتی نہیں ہیں کہ اگر ان کے ہاتھ کا ناخن بھی کسی مرد کو نظر آ جائے تو اس کا ایمان خطرے میں پڑ جاتا ہے۔ کچھ تو بے حیا

Read more

اچُھوت خُون (سندھی افسانے کا اردُو ترجمہ)

تحریر: انیلا ’نِیل‘ ترجمہ: یاسر قاضی * * * * * * * * * * ”تَنُو! او تَنُو۔ ! شام ہو چلی۔ یہ لڑکا نہ جانے کہاں غائب ہے۔ کہا بھی تھا کہ وقت پر دوائی لے کر سیدھے گھر آنا۔ مگر مجال ہے کہ یہ کوئی بھی کام وقت پر کرے۔ ”بیگم صاحبہ نے بِلا توّقف بڑبڑاتے، تَنُو کو پکارتے ہوئے، زور سے سرونٹ کوارٹر کا دروازہ کھولا۔ بوسیدہ دروازے کے طاق نے بیگم صاحبہ کی بے رحمی

Read more

کیا عورت کی آزادی شیطانی جال ہے؟

جنوری 2018 میں بی بی سی چائنہ کی ایڈیٹر کیری گریسی نے استعفی دے دیا ان کا کہنا تھا کہ انہیں ان کے ہم منصب مرد ساتھیوں سے کم تنخواہ دی جا رہی تھی۔ یہ مسئلہ اتنا سادہ نہیں تھا انہی باتوں پر تحریک آزادی نسواں فیمینزم کھڑی ہوئی تھی۔ اگر اکیسویں صدی میں برطانیہ جیسے ملک میں خواتین کے ساتھ ایسا سلوک روا رکھا جا رہا ہے تو یہ اندازہ لگا نا مشکل نہیں کہ ترقی پذیر ممالک میں

Read more

میڈیا کی قوت ٹوٹ رہی ہے

امریکی صدر ٹرمپ کا ہر دوسرا بیان ”فیک نیوز“ یعنی جھوٹی خبروں کے خلاف ہوتا ہے۔ آپ کا ارشاد ہے کہ یہ ”مین سٹریم میڈیا“ نہیں بلکہ ”لیم سٹریم“ یعنی بہانے باز میڈیا ہے۔ آپ مزید فرماتے ہیں کہ میڈیا کے صحافی جن ”مستند ذرائع“ کے نام سے خبریں اور تبصرے چلاتے ہیں وہ سب جھوٹ ہوتے ہیں۔ امریکی صدر کی اپنے امریکی میڈیا کے بارے میں اس تند وتیز تنقید کا یہ اثر ہوا ہے کہ امریکی عوام نے

Read more

ویت نام نے سپر باور امریکہ کے مقابلہ میں کرونا وبا کی جنگ کیسے جیتی؟

ویسے تو میری کیا مجال کہ میں ایک عظیم سپر پاور امریکہ کا مقابلہ ویتنام جیسے معمولی ملک سے کروں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ آج یعنی اٹھائیس اپریل کی رپورٹ کے مطابق کم ترقی یافتہ اور کم وسائل والے ملک ویتنام میں کرونا وبا سے مرنے والوں کی تعداد صفر ہے۔ اس کے 270 متاثرین تھے جن میں سے 225 صحتمند ہو کے گھر جا چکے ہیں۔ اور اب ملک لاک ڈاؤن کی حالت سے بتدریج نکل رہا ہے۔

Read more

ہمیں ذہنی بندی خانوں سے نکل کر امن کا راستہ تلاش کرنا ہو گا

کرونا وبا کے موسم میں خبر ہے کہ چرند پرند اور جنگلوں میں رہنے والے جانور انسانوں کے خوف کے حصار سے نکل کر خوشی منارہے ہیں۔ یہ بھی سنا ہے کہ اس سال ان کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا۔ اور حیرت کا مقام یہ بھی ہے کہ دنیا کے تمام ممالک ایک دوسرے کو پیچھے دھکیلنے کے عمل سے مجبوراً باز آ کر اس وبا کا مقابلہ کر نے کے لئے ایک دوسرے کی مدد کر رہے

Read more

سفر حجاز اور پی۔ آئی۔ اے کی زبوں حالی ( کرونا وبا سے قبل عمرہ کا سفر سعادت)

اگرچہ دنیا جہاں کے سبھی کام میرے رب کی مرضی اور منشا سے بندھے ہوتے ہیں، تاہم حج عمرہ کی بات چلے تو یہ حقیقت عملی طور پر سامنے آن کھڑی ہوتی ہے۔ مجھے ذاتی طور پر اس کا تجربہ ہوا۔ گزشتہ دو برس کے دوران کئی مرتبہ عمرے کی خواہش ہوئی۔ ارادہ بندھا۔ تیاری بھی کی۔ لیکن کوئی نہ کوئی رخنہ آڑے آتا رہا۔ ایک مرتبہ تو گھر والوں کے ہمراہ باقاعدہ بائیو میٹرکس کروایا۔ ویزہ اور دیگر انتظامات

Read more

مولویوں کی دعوت: جھوٹا میڈیا اوراجڑا چمن

ایک دفعہ کسی نے چند مولویوں کو اپنے گھر پر دعوت کی ان میں سے جب کوئی باہر جاتا دوسرے صاحبان اس کے متعلق کہتے کہ یہ تو بالکل بیل ہے بیل، جب دوسرا نکلتا تو کہا جاتا کہ یہ تو گدھا ہے گدھا۔ یوں سب ایک دوسرے کو کسی نہ کسی جانور سے تشبہہ دیتے رہے۔ میزبان سب کی بات سنتے رہے۔ جب کھانے کا وقت آیا تو دستر خوان پر گھاس بھوسا اور چارہ وغیرہ رکھ دیا گیا

Read more

پی ٹی آئی میں سے کون شاہد خاقان عباسی کو نون لیگ کا صدر بنوانا چاہتا ہے

حکومت نیب قانون میں ترمیم سے پہلے مخالف سیاست دانوں کو ایک بار پھر سلاخوں کے پیچھے دھکیلنا چاہتی ہے جس سے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال سمیت مسلم لیگ (ن) کے متعدد رہنماؤں کی دوبارہ گرفتاری کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب ترمیمی آرڈیننس جو اتوار کے روز اپنی میعاد پوری کر کے غیر موثر ہو گیا، کے بعد پیدا ہوجانے والی صورتحال پر وزیراعظم نے اپنے قانونی مشیروں، بالخصوص پارلیمانی

Read more

کیا آپ کی زندگی میں کوئی گاڈ فادر ہے؟

” آہ۔ زندگی بھی کتنی عجیب ہے۔ اور ہم انسان، اُس سے بھی عجیب۔“ ہم سب نے اس قسم کے ”فجائیہ جملے“ اکثر سُنے ہوں گے۔ ایسے جملے جن میں خوشی، غمی، حیرانی یا افسوس کا اظہار پایا جاتا ہے۔ لیکن جب مفہوم دریافت کیا جائے تو کوئی با ضابطہ کوائف نہیں ملتے۔ لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ ”انسان اور زندگی“ کا شمار رب العزت کی ایسی نعمتوں میں ہوتا ہے کہ اُس کی تعریف کسی بھی عقل

Read more

مولانا طارق جمیل، کرونا وبا اور بے حیائی

23 اپریل کووزیرِاعظم کی احساس ٹیلی تھون میں مولانا طارق جمیل نے خواتین اور نو جوانوں کے خلاف نہایت نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ مولانا نے فرمایاکہ میرے دیس پر جو کرونا کا عذاب ہے یہ خواتین کے مختصر لباس اور کالج، یونیورسٹی میں پڑھنے والے نوجوانوں کی بے راہ روی کی وجہ سے ہے۔ عورتوں اور نوجوانوں کا رویہ ملک پر اس طرح کا قہر لایا ہے۔ جب تک بے حیائی کو نہیں روکتے، عذاب نہیں رُکے گا۔ بے حیائی

Read more

مختارے وزرا کو گھر بٹھائیے

ایسا لگتا ہے کہ ایک ایماندار شخص عمران خان کے عہدے کی مناسبت سے قائم ”وزیر اعظم کرونا ریلیف فنڈ“ اپنا اعتماد کھو چکا ہے۔ حالات کی بے یقینی اور حکومتی اعتماد کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ نیدرلینڈ میں موجود پاکستانی اوریجن کے بزنس مین، بیرون ملک مقیم حکومتی جماعت کے مدرالمہام ہونے کے دعویدار لوگوں کو ”فیس سیونگ“ کے لئے ”پی ایم کرونا فنڈ“ کے لئے رقوم دینے کی بجائے عمران خان کے سائن والی چیزیں سیل

Read more

فیبلاگ: میرے حصے کا عذاب

ایک ہوتا ہے قادر۔ ایک قدرت۔ ہم۔ مسلمانوں کے نزدیک اللہ تعالیٰ کی ذات قادر ہے۔ ہندو مذہب میں بھگوان ایشور کے اختیار میں ہے سب کچھ، یہودیت عیسائیت میں بھی خدا اور یسوح مسیح مطلق ہیں۔ جو دہریے ہیں، ان میں سے اکثر بگ بینگ تھیوری پر یقین رکھتے ہیں، کسی قادر پر نہیں البتہ کئی ایک نظام قدرت اور کسی متوازی، غیر مرئی قوت کے معترف ہیں۔ بات ہو رہی تھی قادر اور قدرت کی۔ قادر نے قدرت

Read more

عیشال کے خون ناحق سے لال لال فرش اور غم سے نڈھال والدین

پشاور کے علاقے تہکال کے ایک بد قسمت مکاں کی گڑیا کا نام عیشال تھا یا عشال، اب دو نقطوں کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کیونکہ اس کے روزہ دار اور خوددار چچا نے اسے حرف غلط کی طرح مٹا دیا ہے۔ آٹھ سالہ عیشال کی معصوم شرارتیں روزہ دار چچا کی نیند میں خلل ڈال رہی تھیں۔ سو اسے ابدی نیند سلانا لازم تھا۔ اس کے خوشی سے بھرپور قہقہے ہر وقت برا فروختہ

Read more

وزارتِ صحت کی کرپشن پر خاموشی کیوں؟

یہ نومبر 2019 کی بات ہے، جب تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کو ایک آرڈیننس کے ذریعے ختم کر دیا اور اس کی جگہ ایک نیا ادارہ پاکستان میڈیکل کمیشن قائم کیا گیا۔ پی ایم ڈی سی کے ملازمین اس آرڈیننس کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ گئے، ہائی کورٹ نے یہ آرڈیننس ختم کر کے پی ایم ڈی سی بحال کر دی اور پی ایم سی کو کام کرنے سے روک دیا۔ حکومت نے پی

Read more

مولا اداس رکھ مگر، اتنی بے بسی نہ دے

کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ دکھ کا رنگ ہوتا تو کیا ہوتا؟ کیسا ہوتا کیا یہ آنکھوں کو چبھتا؟ یا پھر دل کو چیرتا یا پھر کچھ ایسا پکا رنگ ہوتا جو ہاتھوں پر کسی رستے داغ کی طرح رہ جاتا۔ یا پھر ایسا کوئی رنگ ہوتا جو روح پر ہمیشہ کے لیے انمٹ گھاؤ چھوڑ دیتا لال ہوتا، کالا ہوتا، سفید ہوتا نیلا ہوتا، پیلا ہوتا یا پھر ہرا ہوتا۔ لیکن جو بھی رنگ ہوتا رہتا ہوتا تو

Read more

اے کلاس مولوی بننے کی خصوصیات

جیسے کچھ اداکار بڑے سٹار ہوتے ہیں اور کچھ اداکار چھوٹے سٹار ہوتے ہیں، یوں کہوں کہ کچھ اے کلاس اداکار ہوتے ہیں اور کچھ بی کلاس، ایسے ہی کچھ اے کلاس مولوی بھی ہوتے ہیں، اے کلاس مولوی وہ ہوتے ہیں جو بڑے بڑے لوگوں کو اچھا مسلمان بناتے ہیں، جن کے تعلقات بڑے بڑے لوگوں سے ہوتے ہیں، جو فائیو اسٹار نکاح پڑھوا تے ہیں، فائیو اسٹار حج کرتے یا کرواتے ہیں اور بڑے بڑے لوگوں کے جنازوں

Read more

کورونا وائرس کا قہر اور مسلمانوں کی اللہ سے شکایت

علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے شکوہ اور جواب شکوہ میں اپنے درد کو لکھا اور اعتراض پر وضاحت بھی کردی۔ آج عام مسلمان بھی اللہ رب العزت سے شکوہ کناں ہے کہ وہ اپنے گناہوں سے توبہ کر رہا ہے عالمی وبا جس کا علاج ابھی تک دریافت نہیں ہو سکا اس کورونا وائرس کے قہر سے خلاصی کے لئے دعائیں کر رہا ہے مگر اللہ ان کی دعائیں قبول نہیں کرتا۔ اس سنگین ترین مرض کا دائرہ دن

Read more

صحافی کن ٹٹے نہیں ہوتے اور کن ٹٹے صحافی نہیں ہوتے

پرویز مشرف کی غیر آئینی حکومت میں میڈیا کا پھیلاؤ شروع ہواتو کئی چینل آئے۔ چینلوں میں فوری طور پر پرنٹ میڈیا کے لوگوں کی کھپت ہوئی جبکہ یونیورسٹیوں سے بھی نوجوانوں نے میڈیا کی جانب رخ کیا۔ مارکیٹ کی مناسبت سے تعلیمی اداروں نے میڈیا سائنسز کے پروگرام متعارف کرائے یعنی میڈیا میں پڑھے لکھے نوجوان وارد ہوئے۔ بلاشبہ میڈیا نے ترقی کی اور قابل اور ذہین نوجوانوں کو میڈیا نے سٹار بنادیا۔ دیکھا دیکھی کئی ایسے لوگ بھی

Read more

نسل انسانی کی تمام اقدار و روایات میں تبدیلی

نسل انسانی کو کرونا وبا کے باعث پنی بقا کے لئے ایک طویل جدوجہد کا سامنا ہے۔ ترقی یافتہ ممالک اس وقت اپنی معیشت کو پہنچنے والے نقصانات کے ساتھ ساتھ، مستقبل میں اپنے فواید کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ تاہم اس وقت جہاں بنی نوع انسان کو کرونا وبا سے چیلنجز کا سامنا ہے، اُس میں سب سے زیادہ تشویش ناک صورتحال مہاجر کیمپوں، ہراستی مراکرز اور بے گھر رہنے والے غریب اور معذور بچے سب سے زیادہ

Read more

ریڑھی والے حرامخور

رمضان شریف کے آتے ہی خوردونوش کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے اس پر بعد میں بات ہوگی پہلے اپنا تازہ مشاہدہ شیئر کردیتا ہوں۔ جیسے ہی لاک ڈاؤن میں تھوڑی کمی آئی، کچھ کاروباری مراکز کھل گئے، میں اپنے دوست کے ساتھ کچھ خریداری کرنے گیا۔ ہم نے کپڑے خردنے تھے ہم اچھی شاپ پر گئے۔ دام پوچھا اور تھوڑا کم کروا کر خرید لئے، پھر ہم سیور فوڈ پر گئے وہاں سے

Read more

حکمرانوں کی اوقات اور وبا کا علاج

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ پیرا سٹا مول کی چند گولیا ں خریدنے کے لئے آپ کو دس بارہ کلومیٹرز کا سفر پیدل طے کرنا پڑے لیکن یقین پھر بھی نہ ہو کہ وہاں سے دوائی ملے گی بھی یا نہیں۔ اور جب آپ تھکا دینے والا سفر کرکے مطلوبہ جگہ پہنچیں اورقسمت یاوری نہ کرے۔ خالی ہاتھ لوٹنا پڑے تو بوجھل قدم کیسے آپ کا ساتھ دیں گے۔ مریض کو واپس جا کر کون سا دلاسا دے پائیں

Read more

عقلمندوں کے اقوال کم عقلوں کے ہاتھ

دور حاضر میں علم کو سب سے بڑا خطرہ حوالہ جات کی عدم موجودگی سے ہے۔ تحقیق میں کوئی بھی بات اس وقت تک درست نہیں مانی جاتی جب تک کہ اس کا مناسب اور مکمل حوالہ ساتھ نہ لکھا جائے۔ آپ کوئی بھی ریسرچ پیپر پڑھ کر دیکھ لیں اس میں آپ کو محقق کی طرف سے دی گئی معلومات مکمل حوالہ جات کے ساتھ بیان کی گئی ہوتی ہیں۔ اگر کسی ریسرچ پیپر میں محقق کسی سائنس دان،

Read more

خیر کہاں ڈھونڈیں

کووڈ انیس نے پوری دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے۔ لاکھوں لوگ اس وبا کا شکار ہو چکے ہیں اور دو لاکھ لوگ اس بیماری سے لڑتے لڑتے جانیں ہار چکے ہیں۔ پاکستان میں بھی یہ بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے۔ خدشہ ہے کہ خدا نخواستہ مریضوں کی تعداد لاکھوں میں ہو سکتی ہے۔ اگر ایسا ہوا تو عام آدمی علاج کے لئے کہاں جائے گا؟ اتنے ہسپتال، ڈاکٹرز، بیڈز اور وینٹی لیٹرز نہیں ہیں ہمارے دیس میں۔ حکومت

Read more

مولانا طارق جمیل پر ناجائز تنقید اور میڈیا

مولانا طارق جمیل صاحب نے چند دن پہلے کرونا وائرس کے سبب پیدا شدہ مشکلات کا اثر کم کرنے کی خاطر کئی میڈیا چینلز کے تعاون سے چلنے والی احساس ٹیلی تھون میں شرکت کی جس میں وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان بھی شریک تھے۔ ٹیلی تھون کے اختتام پر مولانا طارق جمیل صاحب نے حاظرین کے ساتھ مل کر ایک دعا کا اہتمام کیا۔ دعا سے پہلے مولانا صاحب اپنے احساسات اور خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ہمارے معاشرے

Read more

ماہ رمضان کے شروعاتی پیغامات

ماہ رمضان شروع ہوتے ہیں انواع و اقسام کے میسجز موبائل پر آنا شروع ہو گئے، کچھ عزیز و اقارب و دوست احباب نے اپنے اسٹیٹس میں ماہ مبارک سے متعلق کچھ پیغامات لگائے تاکہ ایک ہی بار سب کو میسج پہنچ جائے کہ وہ ماہ رمضان سے متعلق کیا سوچتے ہیں مثال کے طور پر ایک کولیگ نے اسٹیس لگایا کہ روزہ جسمانی وزن کو کم کرنے کے لئے نہیں بلکہ گناہوں کے وزن کو کم کرنے اور اپنی

Read more

سلطنت عثمانیہ: ارطغرل کون تھے؟

ارطغرل غازی کے نام سے ایک ترکی ڈرامہ حال ہی میں پاکستان ٹیلی ویژن پر اردو زبان میں نشر کیا جا رہا ہے۔ لیکن اردو زبان میں ڈبنگ سے قبل یہ ڈرامہ پاکستان میں اس حد تک مقبول ہے کہ اس کے مداحوں میں وزیراعظم عمران خان کو بھی گنا جاتا ہے جو اس میں دکھائی گئی ’اسلامی تہذیب‘ کی تعریف کر چکے ہیں۔

Read more

سولہ برس کی لڑکی

زیبی نے زور دار آواز سے دروازہ بند کیا۔ نگینہ نے چونک کر اس کی طرف دیکھا۔ زیبی کی سانس پھولی ہوئی تھی اور وہ بہت سہمی ہوئی لگ رہی تھی۔ اس کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ نگینہ ابھی ابھی کھانا بنا کر صحن میں آئی تھی۔ دو بج کر بیس منٹ ہوئے تھے اور اسے پتا تھا کہ دو بجے سکول سے چھٹی ہوتی ہے اور بیس منٹ میں زیبی گھر پہنچ جاتی تھی۔ لیکن ایسا پہلی بار ہوا

Read more

نکولس دوم کا روس، راسپوٹین کی روحانیت اور آج کا پاکستان

چٹھی ملی ہے۔ پرانی ڈاکیے والی نہیں۔ بجلی والی۔ گکھڑ منڈی سے۔ چٹھی پیٹرزبرگ کی انستاسیا کی ہے۔ وہ اپنے پاکستانی سسرال آئی ہوں۔ ماشاء اللہ سے سسرال سیاست میں بڑا نام رکھتا ہے۔ لکھتی ہے۔ گذشتہ ڈھائی ماہ سے یہاں ہوں۔ پاکستانی سیاست کی شعبدہ بازیاں سُن سُن کر مجھے تو کچھ یوں لگتا ہے جیسے میں پیٹرز برگ یونیورسٹی کے طلبہ کو نکولس دوم کے عہد کو پڑھا رہی ہوں۔ راسپوٹین کی خود ساختہ روحانی علمیت کی قصہ

Read more

مولوی جو کہتا ہے وہ کرو

مولوی لفظ بہت پرانا اور بوسیدہ ہے اتنا بوسیدہ کہ ہمارے پڑھے لکھے معاشرے میں تو بالکل نہیں چل سکتا۔ ایک وقت تھا کہ صرف ایک مخصوص طبقہ ہی اس سے بیزار نظر آتا تھا، لیکن اتنی بندشیں دیکھ کر اب تو کبھی کبھی خود مولوی بھی اس سے بیزار نظر آتا ہے۔ آج کے دور میں جب ہر چیز میں جدت آچکی ہے وہاں نہیں بدلا تو اک مولوی کا ذہن نہیں بدلا۔ اس کی کل بھی ڈیڑھ اینٹ

Read more

خود مختار مقامی نظام حکومت ناگزیر ہوگیا ہے

کرونا وائرس سے جڑے بحران سے نمٹنے میں ریاستی و حکومتی سطح پر جو بڑے بڑے چیلنجز سامنے آئے ہیں ان میں ایک بڑا مسئلہ ملک میں مضبوط، مربوط، شفاف اور خود مختار مقامی حکومتوں کے نظام کا نہ ہونا ہے۔ اہل دانش کی سطح سے یا جو لوگ حکمرانی کے نظام کی افادیت یا اس کی شفافیت کو بہتر طور پر سمجھتے ہیں ان کا بنیادی نکتہ بھی ملک میں مقامی حکومتوں کے نظام کی عدم موجودگی ہے۔ بدقسمتی

Read more