ایک پر اسرار کائنات: روشنی کی حقیقت (2)
روشنی ہماری زندگی کی سب سے اہم ضرورت ہے۔ روشنی کے بغیر زندگی کا تصور ناممکن لگتا ہے۔ لیکن روشنی کیا ہے؟ یہ سوال اتنا سادہ نہیں ہے۔ آئن سٹائن، جنہوں نے روشنی کی اصلیت سمجھنے میں اہم کردار ادا کیا، روشنی کی حقیقت کے موجودہ تصور سے اس قدر غیر مطمئن رہے کہ، اپنی زندگی کے اختتام کے قریب، انہوں نے کہا: ”تمام پچاس سال کی شعوری کوشش کے باوجود مجھے اس سوال کا حتمی جواب نہیں مل سکا
Read more

















































































