حضرت عمر فاروق اعظم کی گڈ گورننس!

اسلامی سال کا پہلا ماہ محرم الحرام کی پہلی تاریخ یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے شروع ہوتی ہے۔ محرم الحرام کا مطلب ہی یہی ہے ایثار قربانی ہے، محرم الحرام کے ماہ میں بہت سے معجزات ہوئے ہیں۔ 10 محرم کو زمین و آسمان اور لوح و قلم تخلیق کیے گئے۔ 10 محرم الحرام کو حضرت آدم اور اماں حوا پیدا ہوئے۔ 10 محرم کو حضرت آدم علیہ کی توبہ قبول ہوئی۔ 10 محرم کو فرعون

Read more

طالبان کی واپسی

سنہ 2001 میں امریکہ کی قیادت میں غیر ملکی افواج کے افغانستان پر حملہ آور ہونے کے بعد ملک پر طالبان کی حکومت کے خاتمے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن اس کے بعد سے وقت کے ساتھ ساتھ طالبان کی طاقت میں دوبارہ اضافہ ہوا۔ اور بہت قلیل وقت میں طالبان افغانستان کے اہم شہروں کو فتح کرتے ہوئے کابل میں بھی پہنچ گئے۔ طالبان نے جس سبک رفتاری سے ملک کے مختلف علاقوں پر قابض ہوئے وہ حیران

Read more

آزادی وطن کے حوالے سے ایک بزرگ کا سنایا سچا واقعہ

ہم ہندوستان پنجاب کے ایک گاؤں میں رہتے تھے جہاں مسلمانوں کے علاوہ سکھ اکثریت میں تھے، جبکہ ہندو تعداد میں کم تھے۔ میرے سسر میاں عبدالکریم صاحب گاؤں کی ایک مسجد کے پیش امام تھے ان کی علاقے میں بہت زیادہ عزت تھی جس کی ایک وجہ۔ امامت کے ساتھ ساتھ میاں صاحب کا دم درود بھی تھا جو پورے علاقے میں مشہور تھا، خاص طور پر جب وہ گائے یا بھینس کے لئے اس وقت پانی دم کر

Read more

اٹھو چلو اور وطن سنبھالو

وطن ایک ایسا لفظ ہے جس کے ہجے ملائے تو ایک مضبوط لڑی بنتی ہے۔ وطن ایک متبرک مقام ہوتا ہے اور اس متبرک مقام سے محبت ہمارا اولین فریضہ ہے۔ بلکہ یہ ایک فطری عمل ہے جو حضرت انسان میں ہی نہیں بلکہ حیوانات میں بھی ملتا ہے۔ چرند پرند درند سب ہی اپنے مسکن سے ایک خاص قسم کا انس رکھتے ہیں اور اس خاص قسم کے انس کے کچھ تقاضے بھی ہوتے ہیں۔ صرف جذبات اور نعرے

Read more

سازش اور غداری کی پناہ گاہیں

مسلم دنیا کی وہ تاریخ جو ہمیں پڑھائی گئی ہے اس کے ہر دوسرے پنے پر اور کچھ ملے نہ ملے کسی نا کسی سازش کا ذکر ضرور ملتا ہے۔ ایسی سازش جس کے بارے میں ہر شخص یہی سوچتا ہے کہ اگر نہ ہوتی تو کتنا اچھا ہوتا۔ سقوط غرناطہ نہ ہوتا، تاتاری بغداد پر قابض نہ ہوتے، سراج الدولہ اور ٹیپو سلطان کو شکست نہ ہوتی، مغلوں کے اقتدار کا خاتمہ نہ ہوتا، خلافت اپنے اختتام کو نہ

Read more

اس کو جشن منانا نہیں، ایذا رسانی کہتے ہیں!

پاکستانی قوم بڑی منفرد قوم ہے اور ان کی انداز جداگانہ دیکھنا ہے تو مشکلات کے وقت ان کی تفریح کا انداز دیکھ لیں۔ قوم پاکستان کا ہر مشکل اور آسان موقع پر اظہار کا انداز بہت مختلف اور عجب ہوتا ہے۔ چاہے موقع خوشی کاہو یا پھر غم کا، یہ قوم اس سے الگ ہی انداز میں نبرد آزما ہوتی ہے۔ قوم کا انداز جشن بھی بڑا نرالا ہے اتنا کہ وہ جب جشن مناتے ہیں تو بہت سے

Read more

کشید کیا ہوا خیال (1)

کم و بیش ایک عشرے سے زائد پرانی بات ہے کہ پاکستان کی ایک مشہور پینٹ بنانے والی کمپنی کے پارو پلانٹ پراجیکٹ پہ اپنے فرائض منصبی انجام دے رہا تھا ’دے بھی کیا رہا تھا بلکہ سیکھ رہا تھا کہنا زیادہ مناسب اور موزوں ہو گا۔ چونکہ فنی زندگی کا ابھی آغاز ہی تھا تو خود کو دکھانے اور منوانے کے لئے زیادہ تر وقت سائیٹ پہ ہی گزرتا تھا۔ کام کی اسی بھاگ دوڑ میں کچھ ذاتی ضرورت

Read more

محبت بھری مغربی طرز کی منگنی جو ٹوٹ گئی

”چند ماہ پہلے لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں ایک ایک طالبہ نے سب کے سامنے ایک لڑکے کو پروپوز کرتے ہوئے اسے خالص فلمی انداز میں ایک گھٹنا زمین پر ٹیک کر گلاب کے پھول پیش کیے ۔ لڑکے نے پھول لئے اور پھر لڑکی کو گویا قبولیت بخشتے ہوئے ساتھ لپٹا لیا۔“ سوشل میڈیا میں اس وائرل وڈیو پر بحث چھڑی تو اکثریت لوگوں نے اس پر ناگواری کا اظہار کیا اور اسے شرعی احکام اور معاشرتی اقدار

Read more

وکیل صاحب کی دوسری شادی

کامران صاحب میرے اچھے دوست ہیں۔ ان سے ہماری دوستی سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئی تھی۔ پہلے پہلے ہماری ملاقات ورچوئل ہوا کرتی تھی۔ ان کے سوالات بڑے مختلف قسم کے ہوتے تھے، جیسے کوئی واقعہ ہوا تو انہوں نے ہم سے شیئر کیا اور پھر ہماری رائے اس کے بارے پوچھی۔ ہم ان کو یہی کہتے تھے کہ ہر قسم کا بندہ ہوتا ہے اور رائے بھی مختلف ہوتی ہے لیکن وہ باز نہیں آتے تھے۔ ایک دن باتوں

Read more

کیا پکایا جائے اور کیا لکھا جائے؟

گھر چلانے کے لئے جہاں اور بہت سے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں، وہاں روزانہ ایک مشکل سوال بھی درپیش ہوتا ہے کہ آج کیا پکانا ہے؟ ہمارے گاؤں میں ایک چودھری صاحب رہتے تھے۔ سیاسی پس منظر بھی تھا۔ اس لئے ڈیرہ بھی چلتا تھا۔ نوکر صبح سویرے جب اس دن کے کھانے کے لئے پوچھتا تو اپنی پسند بتانے سے پہلے ہمیشہ یہی جواب دیتے کہ آج زہر پکا لو۔ اس جواب میں بھی یہی راز پوشیدہ تھا کہ

Read more

نواں آیا تے چھا گیا ٹھاہ کر کے

وہ آیا اس نے دیکھا اور فتح کر لیا، لگتا ہے یہ بات طالبان کے لیے کہی گئی تھی۔ اتنی تیزی؟ گویا تین گھنٹے کی تھرلنگ مووی آدھے گھنٹے میں نمٹا دی جائے۔ امریکہ کو ناکوں چنے چبوانے والے طالبان نے بیس سال قبل امریکی حملے کے بعد پسپائی اختیار کرتے ہوئے کچھ تو مزاحمت کی تھی۔ کہیں کچھ تھوڑا بہت مقابلہ تو تھا۔ لیکن اتنی جلدی تو کوئی میچ ختم نہیں ہوتا جتنا فاسٹ فارورڈ میچ طالبان نے جیتا

Read more

افغانستان میں تبدیلی اقتدار

تخمینوں اندازوں اور خدشات کے مجتمع شدہ گوشوارے کے قطعی برعکس افغان طالبان انتہائی برق رفتاری سے کابل کے اقتدار کی جانب بڑھ رہے ہیں ممکن ہے ان سطور کی اشاعت تک وہ کابل شہر میں داخل ہونے جا رہے ہوں، جبکہ صورتحال ڈرامائی طور پر بدل جائے اور کابل حکومت پکے ہوئے پھل کی ماند طالبان کی گود میں آن گرے اس کا دار و مدار امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحا میں قائم ہونے تعلقات کی نوعیت پر ہوگا۔

Read more

عراق کے صدر صدام حسین کے ٹیٹو سے اسامہ بن لادن کے مزار تک

30 سے زائد ملکوں پر مشتمل اتحادی افواج نے عراق پر کیمیائی ہتھیاروں کی موجودگی کا الزام لگا کر حملہ کر کے صدام حسین کے اقتدار کی اینٹ سے اینٹ بجا کے رکھ دی اور اسے بہت عبرت ناک اور بری حالت میں تماشا بنا کر گرفتار کر کے ٹرائل کر کے جب پھانسی دی گئی تو کچھ اطلاعات یہ بھی سامنے آئیں کہ عین پھانسی کے وقت عراق کے ممتاز شیعہ لیڈر مقتدی الصدر وہاں موجود تھے اور اس

Read more

ملی نغمے اور قومی بیانیہ

اگست آتے ہی قوم میں ایک ولولہ جاگ اٹھتا ہے کہ آزادی کی یادگار کو منانا ہے اور ہر کوئی اپنے انداز سے 14 اگست کی تیاری شروع کر دیتا ہے۔ بچوں سب سے زیادہ جھنڈے اور جھنڈیوں کے طرف مائل ہوتے ہیں مزید کچھ سالوں سے باجا بھی پسندیدگی لسٹ میں شامل ہو گیا ہے۔ بڑے دن قریب آنے پر بچوں کے لئے شاپنگ اور قومی دن پر کہیں آنے جانے کا اہتمام کرتے ہیں۔ بڑوں سے بڑے کہیں

Read more

محرم الحرام

نیا اسلامی سال اپنے احترام اور تقدس کے ساتھ ہم پر سایہ فگن ہو چکا ہے، پہلا اسلامی مہینہ ”محرم الحرام“ ہے۔ اللہ رب العزت ارشاد فرماتے ہیں : ”تحقیق اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک مہینوں کی گنتی بارہ ہے، اور ان میں سے چار مہینے حرمت والے قرار دیے گئے ہیں، ان میں تم اپنے نفسوں پر کسی قسم کا کوئی ظلم نہیں کرنا“ ۔ (سورۂ توبہ : 36 ) خطبہ حجتہ الوداع

Read more

داعش کے خطرات پاکستان کی دہلیز پر

دولت اسلامیہ کی جانب سے شام اور پھر عراق میں خود ساختہ خلافت کے اعلان کے بعد ان کے لیے ہمدردوں کا رخ یورپ کے ساتھ بڑھتا ہوا افغانستان اور پھر پاکستان تک بھی آ پہنچا۔ کچھ عرصہ قبل داعش (دولت اسلامیہ) کی جانب سے پاکستانی علاقوں میں پمفلٹ، بینرز اور اسٹیکر کی تقسیم کی اطلاعات کے بعد بھی پاکستان میں اس بات کا سراغ نہیں لگایا جا سکا کہ دولت اسلامیہ کے لیے کون سا مقامی نیٹ ورک فعال

Read more

نوآبادیاتی آزادی

آج تک ہم نے اپنی آنے والی نسل کو آزادی کے بارے میں بس اتنا ہی آگاہ کیا ہے کہ آزادی کیا ہوتی ہے، آزادی کا مطلب کیا ہوتا ہے، آزادی کا مفہوم کیا ہوتا ہے، آزادی کی اقسام کتنی ہوتی ہیں، اور آزادی کا لفظ پانچ حروف سے مرکب ہے۔ آزادی کے لفظی معنی و مطالب سے تو آگاہ کر دیا لیکن کیا ہم اصطلاحی طور پر آزادی اور غلامی کا فرق اپنی نسل نو کے نرم و نازک اذہان میں پیدا کر سکے؟

Read more

افغانستان میں جنگ اور پس منظر

کورونا وائرس کے ہوتے ہوئے صرف پچھلے سال امریکہ نے چین سے 558 بلین ڈالر کی درآمدات کیں اور چین کی امریکہ سے درآمدات محض 179 بلین ڈالرز رہی۔ اس سے صاف ظاہر ہے کہ موجودہ سپر پاور امریکہ چین پہ تجارتی لحاظ سے کتنا منحصر ہے۔

Read more

یوم آزادی ستائیسویں نہیں چھبیسویں شب

پاکستان کو آزاد ہوئے 74 برس گزر گئے۔ ان 74 سالوں کے دوران ہم نے اپنی تاریخ کے بارے میں کیا جانا؟ ہم اس تاریخ کی کتاب کے کئی اوراق سے ناواقف ہیں۔ ہم میں سے بیشتر لوگوں کو اپنی آزادی کے دن کا ہی معلوم نہیں۔ ہم ہر سال پاکستان کی آزادی کا دن 14 اگست کو بھرپور جوش و جذبہ سے مناتے ہیں اور ساتھ ہی 15 اگست کو ہمارا ہمسایہ ملک انڈیا اپنی آزادی مانتا ہے۔ کبھی

Read more

آزادی: کیسی اور کس کی؟

74 برس پہلے جب برطانوی سامراج کی نوآبادیاتی استحصالی گرفت کمزور ترین سطح پر آ پہنچی تب ”تقسیم کرو اور حکمرانی کرو“ کا کلیہ تقسیم کرو، سامراجیت اور سرمایہ داری کو بچاؤ تک پہنچ کر خونی تقسیم کا روپ دھار گیا۔ برطانوی سامراج نے اپنی ناک تلے کمزور اور نحیف محنت کش طبقے کی مضبوط طبقاتی طاقت اور جڑت کو پنپتے دیکھ لیا تھا۔ ایسی عظیم طاقت جس کا حسن یہ تھا کہ مختلف مذاہب اور قومیتوں سے تعلق رکھنے

Read more

آزادی کا مطلب کیا ؟

دلوں میں حب وطن ہے اگر تو ایک رہو نکھارنا یہ چمن ہے اگر تو ایک رہو اگست کا مہینہ جیسے ہی شروع ہوتا ہے ہم سب پاکستانی جشن آزادی کی تیاریوں میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ اپنی خوشی اور محبت کا بھرپور اظہار کرتے ہیں۔ جیسے جیسے 14 اگست نزدیک آتا ہے پاکستان سرسبز جھنڈوں سے ہر طرف سج جاتا ہے۔ ستر سال سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے، کہ ہم آزاد ہوئے ہیں۔ اور ہر سال ہم

Read more

ملکیت: انسان کا اصل مسئلہ

نور مقدم، نور مقدم، نور مقدم، نور مقدم اور اب صرف چپ مقدم۔ ابھی کچھ دن پہلے انسانیت ہمیں سسکتی نظر آئی، ہر طرف کہرام برپا ہوا، گلے سڑے سماج کے متعفن وجود نے گویا جیسے کروٹ لی، جس کی سڑان نے چند دن ہمیں متحیر رکھا۔ ہر کسی نے اپنے قاصے کے مطابق پیشہ ور گداگر کی طرح اپنی صدا لگائی، خیرات حاصل کی اور چلتا بنا۔ میرے مذہبی بھائیوں نے کہا یہ ہے جدید طرز معاشرت کا شاخسانہ

Read more

علامہ اقبالؒ مصور پاکستان یا معمار پاکستان!

ہمارے تعلیم یافتہ طبقے میں یہ عمومی تاثر پایا جاتا ہے کہ شاعر مشرق حضرت علامہ اقبالؒ نے اسلامیان ہند کے لیے آزاد وطن کا ”صرف تصور“ پیش کیا اور باقی کا کام دوسروں کے لیے چھوڑ دیا اور خود شعر و شاعری میں مگن رہے۔ اسی طرح کچھ لوگوں کے خیال میں علامہ اقبال ؒ نے پاکستان کا خواب دیکھا اور پھر کروٹ بدل کر سو گئے۔ یہ تاثر عام پاکستانی سے لے کر اہل علم و دانش تک

Read more

نیو لبرل ازم

فلمی تجزیہ کار ہندی فلم ́ہم آپ کے ہیں کون’ میں سرمایہ دارانہ معاشی نظریات کو سینما کا کامیاب تجربہ قرار دیتے ہیں۔ یہ فلم 1994ء میں بنی تھی اس وقت تک سوویت یونین کا شیرازہ بکھر چکا تھا۔ دنیا بائے پولر سے یونی پولر نظام کے پنجے میں مقید ہو کر رہ گئی۔ پہلے سرمایہ دار اور محنت کش طبقات کے مفادات نہ صرف ایک دوسرے سے متصادم دکھائے جاتے تھے بلکہ دونوں فریق کے مابین کشمکش کا کلائمیکس

Read more

آئیے آزادی منائیں

1947 میں ہونے والی علیحدگی نے جہاں ایک جانب انسانی تاریخ کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا وہیں دوسری طرف پاکستانیوں کو قائد کی بدولت سکھ کا سانس ملا۔ یہ بھلا کیسے ممکن تھا؟ دو مختلف رسومات، تہذیب، مذہب، سوچ، اور طرز کے لوگ ایک جگہ رک پائیں؟ قائد کے اس نظریہ نے برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ کو یکسر بدل کے رکھ دیا جیسے مادر ملت کی ”لالٹین“ نے۔ آپ آج سینتالیس میں ہونے والے دنگا فساد اور بربادیوں کا

Read more

جناح کا پاکستان اور بھٹو کی پاکستانیت

گاندھی نے ایک بار قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ خط و کتابت میں سوال اٹھا دیا کہ اگر ہندوستان کے سارے لوگ اسلام قبول کر لیں تو کیا وہ ایک قوم بن جائیں گے؟ اس کے جواب میں قائداعظم نے جداگانہ مسلم قومیت کا ثبوت صرف دو نقاط میں سمو کر بتا دیا کہ ہم دس کروڑ پر مشتمل ایک قوم ہیں اور مزید برآں ہم اپنی جداگانہ تہذیب و ثقافت میں بھی ایک قوم ہیں۔ یہاں یہ

Read more

ہیلو ڈی سی دیامر کا ٹرینڈ چل نکلا

خبردار ہوشیار! آپ نے ڈپٹی کمشنر کو ہیلو ڈی سی نہیں کہنا ہے صاحب برا مان جائے گا۔ گلگت بلتستان کے نوجوان حافظ چیلاسی@Hafiz۔ Qureshii نے بابوسر وادی میں خیبرپختونخوا پولیس کے روئیے اور قبضے کی جانب متوجہ کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر دیامر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”۔ ہم بابوسر وادی کے لوگ کے پی کے پولیس کے غلط رویے کی مذمت کرتے ہیں“ ۔ اس کے ساتھ ہی لکھا کہ ”ہیلو DCDiamer، کیا آپ اسے روکیں گے؟

Read more

دو ہم مزاج ملک: پاکستان اور بھارت

یوں لگتا ہے کہ پاکستانیوں اور بھارتیوں کا ہندوستان کی آزادی کی پون صدی کے بعد بھی وہ مزاج نہیں بدلا، جسے یہ لوگ مذہب یا دھرم کا نام دیتے ہیں۔ حالانکہ اس سے قبل علامہ اقبال صاحب ہندوستان کو سارے جہاں سے اچھا بھی قرار دیتے رہے اور لوگوں کی یہ بھی باور کرانے کی کوشش کی کہ مذہب آپس میں بیر رکھنا نہیں سکھاتا۔ اور دھرتی کے ذرے ذرے کو دیوتا تک قرار دے ڈالا۔ لیکن جب انہوں

Read more

بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو

”میرا جنازہ ہواوٓں کے دوش پر نہ لے جایا جائے۔ میری ساری زندگی پا برہنہ، سر برہنہ لوگوں کے ساتھ چلتے ہوئے گزری ہے۔ میری میت بھی انہی راستوں سے گزرنی چاہیے جن پر میرے لوگ چلتے ہیں۔ وہ سڑکیں ٹوٹی پھوٹی ہی سہی، ان میں گڑھے اور کٹاوٓ بھی ہیں مگر وہ میری دھرتی پر غاصب حکمرانوں کی بے انصافیوں کے لگائے ہوئے زخم ہیں۔ جب ان پر بیمار جھٹکے سہتے ہوئے گزر سکتے ہیں، درد سے نیم جان

Read more

ہزاروں سال پرانا زندہ جرثومہ!

ہم اب تک زندگی کے حوالے سے ایک سادہ سوچ رکھتے ہیں کہ جو آیا ہے، اس نے جانا بھی ہے۔ اور یہ کہ یہ جو دعویٰ کیا جاتا ہے کہ اگر انسان کو منجمد کر کے محفوظ کر لیا جائے تو کچھ عرصے میں ایسی ٹیکنالوجی آ جائے گی کہ ایسے انسان کو دوبارہ سے زندہ کیا جا سکے گا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ایسی باتیں محض سائی فائی فلموں کے ناظرین کو اپنی فلمیں دکھانے کے لیے کہی

Read more

ڈاکٹر نثار ترابی اور ”تم سے کہنا تھا“ کی تعارفی تقریب

مشاعرہ ختم ہوا تو شعرا چائے سے لطف اندوز ہوتے ہوئے خوش گپیوں میں مصروف ہوئے۔ میں چائے کا کپ اٹھائے ممتاز شاعر، ادیب اور نقاد ڈاکٹر نثار ترابی کے قریب آ گیا۔ برسوں سے ان سے غائبانہ تعارف تھا مگر ملاقات کا پہلا موقع تھا۔ وہ اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ کلین شیو، درمیانہ قد، قدرے لمبے بال اور ٹو پیس سوٹ پہنے ہوئے خاصے خوشگوار موڈ میں تھے۔ رسمی دعا سلام کے بعد میں نے عرض کی

Read more

امریکہ بہادر کی افغانستان سے واپسی اور آج کا پاکستان

یہ جولائی کے آخری عشرے کی خبر ہے کہ طالبان نے جنوب میں اپنے روایتی گڑھ سے دور دیہی علاقوں بالخصوص شمالی اور مغربی افغانستان میں کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ قطر معاہدے کے مطابق امریکی افواج نے اگست کے آخری ہفتے تک افغانستان سے اپنا انخلاء مکمل کرلینا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر وہ کون سے اہداف تھے جن کے لئے امریکہ بہادر نے افغانستان میں اپنی بہادری کے جوہر دکھائے اور 20 سالہ طویل دور میں افغانستان

Read more

المیہ تو یہ ہے!

ہمارے ملک پاکستان المعروف مملکت خداداد کو قائم ہوئے 74 برس ہو گئے ہیں اور کسی بھی ریاست یا قوم کو ترقی یافتہ اقوام کی صف میں لا کھڑا کرنے کے لیے یہ کوئی کم عرصہ نہیں ہے پر صد افسوس کہ اس ملک کو چلانے والی قوتوں نے کبھی کبھی درست سمت کا تعین نہیں کیا اور ہمیشہ لیبارٹری سمجھ کر نئے نئے تجربے کرتے گئے، نتیجتا آج اس نہج پر پہنچا دیا گیا ہے کہ پرائم منسٹر سے

Read more

مطالعۂ پاکستان سے معذرت کے ساتھ (1)

اس تحریر میں ماضی کی غلطیوں کو ”قومی راز“ کا نام دے کر ان پر پردہ ڈالنے کی ”چالاکی“ کرنے والی ریاست کی نصابی ”ہوشیاری“ پر کچھ بات کر لیتے ہیں۔ یوں تو مملکت خداداد کے چوہتر سالہ مسلسل زوال کے بہت سے اسباب ہیں، لیکن اگر اس تناظر میں ایک جملہ لکھنا ہو تو کہا جا سکتا ہے کیوں کہ ہم تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے، اس لئے ہمارے حال میں تیرگی ہے اور مستقبل میں دھندلا پن۔ ہر

Read more

جشن آزادی مبارک

14 اگست 1947 کو پاکستان نے دنیا کے نقشے پر اپنے قدم جمائے۔ 14 اگست کو پاکستانی عوام قومی سطح پر یوم آزادی مناتی ہے۔ یہ یوم آزادی ہمیں اپنے مقصد آزادی کی یاددہانی کراتا ہے، اس بات پر جھنجوڑتا ہے کہ ہم اپنے مقصد میں کتنے کامیاب ہیں اور ہم اپنے مقصد پر کس قدر عمل پیرا ہیں؟ یہ پاکستان یوں حاصل نہیں ہوا کہ رات کو علامہ اقبال نے خواب دیکھا اور صبح کو پاکستان بن گیا۔ اس

Read more

یوم آزادی کا سبق اور پیغام!

وطن عزیز پاکستان کے تقریباً 22 کروڑ عوام آج 14 اگست 2021 ء کو 74 واں یوم آزادی منانے جا رہے ہیں۔ پاکستان اللہ تعالیٰ کی نعمت عظمیٰ ہے۔ آج پورے ملک میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ’تقریبات سیمینار جلسے جلوس ریلیاں نکالی جائیں گی۔ یقینا وطن پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے تاریخ دریچوں سے حقائق سامنے لائے جاتے ہیں تو یہ جشن ہم سے بہت سارے تقاضے کرتا ہے۔ اہم نقطہ یہ ہے کہ ہمیں اس

Read more

وطن عزیز ہندوستان آج بھی آزادی کا منتظر ہے

آج ملک 75/واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ ہم سب اس سے واقف ہیں کہ کس طرح ہندوستان انگریزوں کے ظلم و ستم، جابرانہ پالیسیوں اور غلامی کی زنجیروں سے 15/اگست 1947ء کو آزاد ہوا۔ آزادی کے متوالوں نے بلند حوصلوں کے ساتھ کیسی کیسی قربانیاں پیش کیں۔ مجاہدین آزادی کی سخت جدوجہد کے بعد ہمیں آزادی جیسی نعمت عظمیٰ حاصل ہوئی لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہندوستان آج بھی صحیح معنوں میں آزادی کا منتظر ہے۔ آج حالات یہ

Read more

پاک بحریہ کی وطن عزیز کے لئے کثیر الجہتی خدمات

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے حصول پاکستان کے بعد اپنی مختصر زندگی میں پاکستان کے ہر شعبے اور ادارے کی خبر گیری کی، ملک کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لئے افواج پاکستان سے مشترکہ اور الگ الگ خطاب کیا۔ بانی پاکستان سمندری حدود کی حفاظت اور بحری فوج کی اہمیت کا پورا ادراک رکھتے تھے اس لیے انہوں نے 23 جنوری 1948 کو نو تشکیل کردہ پاک بحریہ کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ”آپ

Read more

بیلٹ اینڈ روڈ کے ثمرات

حالیہ برسوں میں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کو عالمی سطح پر رابطہ سازی اور اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ کے اعتبار سے نمایاں ترین منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گزرتے وقت کے ساتھ دنیا کے بیشتر ممالک اس منصوبے سے جڑتے چلے جا رہے ہیں اور چین کی ترقی سے استفادے کے خواہاں ہیں۔ اعداد و شمار پر نگاہ دوڑائی جائے تو بیلٹ اینڈ روڈ کی اقتصادی و تجارتی اہمیت مزید

Read more

74 واں سوال

ہمارا وطن پاکستان وہ وطن نہیں جو وراثت میں اس کے بسنے والوں کو ملا۔ پاکستان کی بنیادیں استوار کرنے کے لئے متحدہ ہندوستان کے مسلمانوں کی ہڈیاں اینٹوں کی اور خون پانی کی جگہ استعمال ہوا۔ اتنی گراں قدر تخلیق کا اندازہ وہی لگا سکتا ہے جس نے تعمیر پاکستان میں تن، من دھن، بیوی، بچے، بہن، بھائی، عزیر و اقارب اور اپنے پیارے قربان کیے۔ حصول پاکستان کے لئے لا کھوں مسلمانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ کتنی

Read more

عزاء عاشور و اربعین تہوار نہیں، تحریک ہیں

ہمارے بچپن میں محلے کہ دو بڑے امام باڑوں، کہ جن کو سندھی میں ”پڑ“ کہا جاتا ہے، میں 27 ذوالحج کو نقارے بجا کے استقبال محرم کیا جاتا تھا۔ یہ نقارے ان نقاروں کی شبیہ تصور کیے جاتے ہیں جو امام حسین علیہ السلام کے مدینہ چھوڑتے وقت اعلان کوچ کے طور پہ بجائے گئے۔ یہ اعلان محض امام ؑکے مدینہ چھوڑنے کا نہیں تھا بلکہ یہ اعلان تھا اس انکار کا جو ایک فاسق و فاجر حاکم کے

Read more

جشن آزادی اور طوفان بدتمیزی

آزادی کی داستانیں بڑی درد ناک ہیں۔ ایک تاجر کتب اپنی زہرہ گداز داستان اس طرح بیان کرتا ہے کہ میرا گھر جل چکا تھا اور میں دکان میں بیٹھا تھا۔ جب مجھے پتہ چلا کہ میرا گھر جلا دیا گیا ہے تو میں گھر پہنچا تو صرف دو سال کا بچہ زخمی حالت میں زندہ تھا۔ میں نے اسے اٹھایا اور دکان کی طرف چل دیا۔ جب دکان کے قریب پہنچا تو کچھ غنڈے دکھائی دیے۔ میں نے بچے کو

Read more

14 اگست جشن کا نہیں، تجدید عہد کا دن ہے

ہمارا پیارا ملک پاکستان 14 اگست 1947 کو فرنگی سامراج سے آزاد ہوا اور کلمہ طیبہ کی بنیاد پر نظام حکمرانی رائج ہونے کی غرض سے ہندوؤں سے بھی علیحدگی اختیار کی گئی۔ بانی پاکستان محمد علی جناح نے مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا۔ قائدین اس ملک میں خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا وضع کردہ نظام حکمرانی اور دستور نافذ کرنے کے خواہاں تھے۔ لیکن جس طرح

Read more

عجب محبت غضب کہانی

سنا ہے مجنوں کی بات لیلیٰ سے پکی ہو ہی چلی تھی کہ ایک انہونی ہو گئی۔ ہوا یہ کہ اچانک ایک کتا سامنے آ گیا، مجنوں جھٹ سے اٹھا اور اس کے پاؤں چومنے لگا۔ لیلیٰ کے گھر والوں کو بڑی مشکل سے قائل کیا گیا تھا کہ قیس پاگل نہیں بس لیلیٰ کی محبت میں دیوانہ ہے۔ اگر اسے لیلیٰ مل جائے تو اس سے بڑا عقلمند کوئی نہیں۔ بات بھی کسی حد تک صحیح تھی۔ یہ قیس

Read more

قیام پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کا کردار

عموماً پاکستان کے حوالے سے یہ سمجھا جاتا ہے کہ مذہبی اقلیتوں سے اکثریتی مسلم حلقوں کا رویہ متشددانہ رہتا ہے اور منارٹیز کے ساتھ پاکستانی مسلمانوں کا رویہ درست نہیں۔ چند قابل مذمت واقعات کو بنیاد بنا کر بین الاقوامی طور پر پاکستان کو تنہا کرنے کی سازش اور پروپیگنڈے کے سوا کچھ نہیں۔ اقلیت کی اصطلاح پاکستان میں عمومی طور پر غیر مسلم کیمونٹی کے لیے استعمال کی جاتی ہے جس پر غیر مسلم کمیونٹی اعتراض کرتی اور

Read more

جشن آزادی

پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان پاکستانی قوم 14 اگست کو پاکستان کا 75 واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منانے جا رہی ہے۔ زندہ قومیں اپنے ملک کی آزادی کا جشن تجدید عہد کے ساتھ سجدہ شکر ادا کر کے منایا کرتی ہیں۔ قوم کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ ہمیں آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دی گئی اس کے

Read more

ہم گٹر کے پانی پر پلنے والی اقلیت ہیں، مائی باپ!

11 اگست کو اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر ہمارے قومی میڈیا نے مژدہ سنایا ہے کہ عمران خان کے فلاحی ریاست کے ”ویژن“ اور وزیر اعلی پنجاب کی متحرک ”قیادت“ میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے ترقیاتی بجٹ میں 5 گنا اضافہ کیا گیا ہے۔ ہماری کم عقلی و کوتاہ بینی ہے کہ ”ویژنری“ وزیر اعظم کی موجودگی اور ”متحرک“ وزیر اعلی کی ”اعلی قیادت“ میسر آنے کے باوجود ہم ابھی تک

Read more

انصاف اور وطن عزیز پاکستان

یہ خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا زمانہ ہے۔ ایک عورت ایک بچے کو اپنے گود میں لئے آتی ہے۔ وە عورت خلیفہ دوم سے یہ شکایت لگاتی ہے کہ یہ بچہ آپ کے بیٹے کی امانت ہے۔ فوراً فرمان جاری ہوتا ہے کہ میرے بیٹے کو حاضر کیا جائے۔ اب دنیا یہ تماشا دیکھتی ہے کہ بائیس لاکھ مربع میل پر حکمرانی کرنے والے خلیفہ عمر فاروق رضی اللہ عنہ اپنے بیٹے پر حد قائم کر

Read more

عوام کے مسائل کا حل بیداری

حد ہوتی ہے ویسے، آپ نے اور میں نے سینکڑوں ڈکٹیٹرز کے نام سن رکھے ہوں گے بہت سارے واقعات پڑھ رکھے ہوں گے لیکن پاکستان کی تاریخ گواہ ہے جرنل پرویز مشرف جیسا ڈھیٹ ڈکٹیٹر نہیں آیا ہوگا لیکن اس کے برعکس اس وقت حاکم وقت جو جمہوریت کے نام پر آیا جس کو کچھ نادیدہ قوتوں نے برسراقتدار لایا ہے وہ اس وقت مشرف سے بھی دو قدم آگے ہے پاکستان کا یوم آزادی کا دن قریب ہے

Read more

ڈیپ سٹیٹ اور امریکہ

ڈیپ سٹیٹ حکمرانی کی ایک قسم ہے جو طاقت کے ممکنہ طور پر خفیہ اور غیر مجاز نیٹ ورکس پر مشتمل ہوتی ہے جو کسی ریاست کی سیاسی قیادت کو اپنے ایجنڈے پر عمل درآمد کروانے کے لیے مجبور کرتی ہے۔ پاکستان میں تو آئے روز ڈیپ سٹیٹ یا اسٹبلشمنٹ کی باتیں کی جاتی ہیں لیکن اگر دیکھا جائے تو ڈیپ سٹیٹ کے اثرات امریکہ جیسے ملک میں بھی پائے جاتے ہیں، جس کا ذکر حال ہی میں سابقہ امریکی

Read more

نفل اور قفل

نشتر میڈیکل کالج میں میرے دو ہم جماعت ایک کمرے میں رہتے تھے ان میں سے ایک پڑھنے پڑھانے کے بہت ہی زیادہ شوقین تھے اور دنیا کے کسی کام میں دلچسپی نہیں لیتے تھے ان کو ”خشکا“ کہا جاتا تھا جبکہ دوسرے دوست ہر وقت کھیل کود اور غیر نصابی سرگرمیوں میں مگن رہتے تھے ان کو ”چیتا“ کہا جاتا تھا۔ آخری سال میں ”چیتا“ صاحب کو سارا سال پڑھنے کا وقت نہ ملا جبکہ ”خشکا“ صاحب دن رات پڑھتے رہے۔ میڈیسن کے پرچے سے ایک دن پہلے ”چیتا“ صاحب، ”خشکا“ سے کہنے لگے کہ یار مجھے بھی کچھ بتاؤ میں کیا پڑھوں؟ خشکے نے ایک بھرپور نظر ان پر ڈالی اور بڑے گیانی لہجے میں فرمایا ”یار اب تم نفل ہی پڑھو“ ۔

Read more

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کیوں متحرک ہیں؟

گلگت بلتستان میں ڈاکٹرز حکومتی پسند نا پسند کا شکار ہونے لگے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان نے گزشتہ ہفتے ہسپتالوں کے مسائل، ڈاکٹرز کو غیر قانونی طور پر ملازمت سے فارغ کرنے، الاؤنس کی عدم فراہمی سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے دھرنے دیے جس میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان اور دیگر یونین شریک ہو گئے اور آخر کار ان کے مطالبات مانے گئے۔ مطالبات حل کرنے کی یقین دھانی کے ساتھ ساتھ یہ بھی یقین دہانی ہوئی تھی کہ ڈاکٹروں کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں ہوگی۔

مطالبات ماننے کے بعد احتجاجی مظاہرہ ختم کیا گیا اس کے چند دن بعد حکومت نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے ڈاکٹر اعجاز ایوب کو سکردو ٹرانسفر کرنے کے احکامات دیے جبکہ چند ڈاکٹرز کو معطل کیے۔

Read more

موت کیا ہے؟

کیا آپ نے کبھی سنجیدگی سے سوچا ہے کے آپ کسی بھی گھڑی مر سکتے ہیں؟ ایک لمحہ میں زندگی کی ساری رنگین روشنیاں بجھ سکتیں ہیں؟

دنیا میں روزانہ سینکڑوں ہزاروں لوگ کیڑے مکوڑوں کی طرح مرتے ہیں۔ سر پے جوں تک نہیں رینگتی مگر جیسے ہی کوئی اپنا رخصت ہو تو لگتا ہے غم کے سارے پہاڑ ہم پر ٹوٹ پڑے۔ ساری مصیبت ہم پر آ پڑی۔ اسے دیکھ خود اپنی موت بھی یاد آنے لگتی ہے۔ قبر کو دیکھ ایک بار جسم کانپ جاتا ہے۔ آپ خود کو قبر میں لیٹے، پتھر کی سیلوں اور منوں مٹی کے نیچے تصور کرنے لگتے ہیں۔

Read more

درخت زندگی کا مقصد ہیں

جب پہلے انسان نے اس دنیا پر قدم رکھا تو اسی دن سے ہی زندگی گزارنے کے لیے مختلف طریقے متعارف ہوئے۔ انسان اپنی زندگی میں کیا کیا کمالات رکھتا ہے۔ یہ سارا کچھ اسی دن سے دکھائی دینے لگ گیا۔ اسی لیے انسانی فطرت کچھ ایسے ہی ہے۔ جیسے انسانی دماغ میں خیالات اور وسوسہ پیدا کیا جائے گا۔ وہ ویسے ہی زندگی کے اصول متعارف کروانے کی کوشش کرے گا۔ اسی لیے اگر انسانی زندگی میانہ روی کے

Read more

کیا ہم واقعی آزاد ہیں

14 اگست 1947، جس دن پاکستان ایک آزاد ملک کی حیثیت سے وجود میں آیا۔ جس کے پیچھے ہمارے عظیم رہنماؤں کی کوشش اور ہمارے بزرگوں کی قربانیاں ہیں۔ جنہوں نے ہمیں یہ ملک دیا کے ہم سیاسی، مذہبی، معاشی اور معاشرتی لحاظ سے آزاد ہوں اور آزاد رہ کر اپنی زندگی گزاریں۔ پاکستان کو آزاد ہوئے 73 سال ہو گئے لیکن ہم اب بھی آزادی کا مطلب نہیں سمجھ سکے،

Read more

حضرت عمرؓ غیر مسلموں کی نظر میں

ہجرت نبوی سے قریبا چالیس سال قبل قبیلہ بنی عدی کے مایہ ناز سردار خطاب بن نفیل کے ہاں ایک بچے کی پیدائش ہوئی۔ اس بچے کا نام عمرؓ بن الخطاب تھا، اس کی کنیت ابو حفص تھی، بعد ازاں اس کا لقب فاروق پڑ گیا، اس بچے کا سلسلہ نصب نویں پشت میں آپﷺ ﷺ سے جا ملتا ہے، نبی کریم ﷺ کی نویں پشت میں کعب بن لوی کے دو بیٹے تھے، ایک کا نام عدی، دوسرے کا نام مرہ تھا، آپ ﷺ مرہ کی اولاد میں سے ہیں جبکہ حضرت عمرؓ، عدی بن کعب کی اولاد میں سے ہیں۔

Read more

فوری مدد کی اپیل

میں ماضی میں اڈیالہ جیل کا اور حال میں کوٹ لکھپت جیل کا رہائشی ہوں اور ایک عرصہ سے دل، جگر، تبخیر معدہ اور بلغمی کھانسی کا مریض ہوں۔ بارہا ان امراض کا علاج وطن عزیز میں ایلوپیتھک ڈاکٹروں سے کروایا۔ اور ہر طرح کی ہو میو دوا، حکیمی چورن اور معجون بھی استعمال کر دیکھی۔ اب یہ اعتراف کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ سپیشلسٹ ڈاکٹروں کے ہتھے چڑھ کے میں نے اپنا بہت سا نقصان بھی کیا۔ وہ

Read more

مری دھرتی کی محرومی بنے اب ترجماں میری

عنایت اللہ شمالی گلگت بلتستان کے بلند پایہ ادیب ہونے کے علاوہ ممتاز سیاستدان بھی ہیں۔ 2014 کے اواخر میں پہلی مرتبہ جی بی میں نگران حکومت کے قیام کا تصور آ گیا تو چیف سلیکٹرز کی نظریں عنایت اللہ شمالی پر بھی پڑ گئیں کہ ان دنوں شاید عملی سیاست سے کنارہ کش تھے۔ پھر شمالی صاحب نگران وزیراطلاعات بنے اور اسی وساطت سے سلام دعا بھی قائم ہو گئی۔ عنایت اللہ شمالی صاحب اس حوالے سے جی بی

Read more

موسیقی کا تہوار۔ لاہوتی میلو

ڈیجیٹل دور کے سمندر میں جب سوچ کی نیا انتہا پسندی، اکیلا پن، انا کی دوڑ اور ان گنے اور گھنے سامان کی گٹھڑی باندھ کر حالات کی لہروں کے اتار چڑھاؤ میں بھتی جا رہی ہے۔ نوجوان نسل روزی روٹی کے چکروں میں اپنے وجود سے بھی دور منزل سے بے خبر بس سفر ہی سفر میں ہے۔ جیون کے درخت خالی ہاتھوں سے حسیں سوچوں کے دلدل میں چھپے سقراطوں پر پھولوں کے کفن کی پرساد چڑھا رہے

Read more

بیوی پر تشدد کرنا ایک قبیح فعل ہے

ایک صاحب نے لکھا ہے کہ ”بیوی کوئی لونڈی تھوڑی ہے کہ اس پہ تشدد ہو؟“ ہماری گزارش ہیں کہ بابا، لونڈی پر بھی کسی بھی قسم کی تشدد کرنے کی ہرگز بھی اجازت نہیں ہے۔ وہ بھی ایک انسان ہے اور اس کے ساتھ بھی عزت، احترام، نرمی، ہمدردی، خیر خواہی، تعاون، آسانی، عفو و درگزر اور احسان کرنے کا حکم ہے۔ اسلامی نقطہ نظر سے نکاح مرد و عورت کے درمیان ایک عہد و پیمان ہے اور ایک

Read more

ایک گہری دھڑکتی خواہش کیوں ضروری ہوتی ہے ؟

سب سے پہلے تو یہ بات اچھی طرح سے جان لینی چاہیے کہ ہر کامیابی کا آغاز خواہش سے ہوتا ہے۔ اگر ہمیں کامیاب ہونے کی شدید خواہش نہیں ہو گی، تو ہم کسی بھی مقصد کے حصول میں کوشش کرنے کی زحمت نہیں کریں گے۔ ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہو گی کہ کامیابی ملتی ہے یا نہیں۔

Read more

کرایہ دار

کرایہ دار کا دکھ کرائے دار کے سوا کوئی نہیں جان سکتا چاہے وہ کتنا ہی بڑا دانش مند، فلسفی یا شاعر ہو۔ آپ نے زندگی کا فلسفہ سیکھنا ہے تو میرا مشورہ ہے آپ ایک مرتبہ ضرور کرایہ دار بنیں اور اگر اللہ توفیق دے اور آپ اپنا گھر بنا لیں اور گھر کا ایک حصہ کرایہ پر دے کر مالک مکان بھی ضرور بنیں جب آپ اس عمل سے گزریں گے تو ہم کو امید واثق ہے کہ آپ پورا فلسفہ زندگی بھی سمجھ جائیں گے اور جو غم آپ نے بطور کرایہ دار اٹھایا ہوگا اس کا بھی ازالہ ہو جائے گا۔ ہمارا مقصد آپ کو بدلہ پر اکسانا نہیں ہے بلکہ مالک مکان ہونے کے اعزاز سے صرف روشناس کرانا ہے۔

Read more

کاربن ڈائی آکسائڈ اور ماحولیاتی تبدیلی

ایک رپورٹ کے مطابق ماحول میں کاربن ڈائی آکسائڈ کی مقدار اس وقت گزشتہ آٹھ ہزار سال کی بلند ترین سطح پر ہے اور 1960 سے لے کر اب تک اس میں سو گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ ماحول میں موجود کاربن ڈائی آکسائڈ کا تقریباً پچاس فیصد دنیا کے دس بڑے شہر پیدا کرتے ہیں۔ کاربن ڈائی آکسائڈ کا ماحول میں توازن برقرار رکھنا آج کی دنیا کے لیے تقریباً نا ممکن ہوتا جا رہا ہے جس کا نتیجہ ماحولیاتی حرارت میں اضافے اور موسمیاتی تبدیلیوں کی صورت میں نکل رہا ہے۔

Read more

مفتی تقی عثمانی اور فضل الرحمان کا گھریلو تشدد بل کے خلاف جدوجہد پر اتفاق

مولانا فضل الرحمان نے مفتی تقی عثمانی سے ملاقات کی دونوں رہنماؤں نے وقف املاک ایکٹ اور گھریلو تشدد بل کے خلاف مشترکہ جہدوجہد پر اتفاق کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے مولانا مفتی محمد تقی عثمانی سے دارالعلوم کراچی کورنگی میں ملاقات کی جس میں جے یو آئی (ف) سندھ کے سیکریٹری جنرل راشد سومرو سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت وطن عزیز کو

Read more

عمران خان زندہ باد

یہ سب اللہ پاک کا نظام قدرت ہے۔ وہی جسے چاہے بادشاہ بنا دے اور جسے چاہے ذلیل اور رسوا کر دے۔ ساری بڑائی اللہﷻ کو ہی کو سزاوار ہے۔ حالات اور واقعات وقوع پذیر ہوتے رہتے ہیں جو اچھے بھی اور بُرے بھی ہوتے ہیں۔ اچھے حالات ہماری اچھائیوں کی وجہ سے ہوتے ہیں اور حالات کا بگڑ جانا یا خراب ہو جانا بھی ہمارے ہی اعمال کی شامت ہوتی ہے ہم پاکستانی ہیں اور ہمارے حالات پچھلی چار

Read more

خدا کی قدرت ، حُسنِ فطرت

خدا کی قدرت، حسن فطرت، سبحان اللہ! گھر سے باہر نکلو تو ہر جا میرے خالق، میرے مالک کی تخلیقات نظر آتی ہیں۔ چرند، پرند، اشجار اور اشرف المخلوقات۔ رب تعالی کی تخلیقات کا مشاہدہ کرنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ گئے دنوں کا ذکر ہے ایک روز کھانے پینے کا کچھ سامان اور دوائیاں خریدنے کے لیے میں اور میرے شوہر نامدار گھر سے باہر نکلے ہوئے تھے۔ مطلوبہ جگہ پہنچ کر گاڑی کھڑی کی۔ میرے حضرت گاڑی سے اتر

Read more

رنگوں میں الجھتا ہوا اسلام اور باپا جی کی جے!

اسلام دنیا کے ان مذاہب میں شمار ہوتا ہے جو ظاہری رنگ کو اہمیت نہیں دیتے بلکہ زیادہ زور تقویٰ اور خدا خوفی پر دیتے ہیں۔ اسلام کی بنیادی تعلیمات میں رنگ کی اہمیت تب ہی ختم کر دی گئی جب یہ فرمایا گیا کسی گورے کو کالے پر اور کسی کالے کو گورے پر کوئی فضیلت نہیں، سوائے اس کے جو اللہ سے زیادہ ڈرتا ہو۔ مگر یاد رہے کہ یہ بات اصل اسلامی تعلیمات کی ہے، جن میں

Read more

میکاولی کا ”پرنس“ اور پاکستانی سیاستدان

اگر آپ سے یہ پوچھا جائے کہ آپ کیسا انسان بننا چاہیے گے تو یقینا آپ کا جواب ہوگا کہ آپ ایک نیک اور ایماندار انسان بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔ آپ ایک اچھے انسان بننے کی خواہش رکھتے ہوں گے اور اچھا نظر آنا چاہتے ہوں گے کیوں کہ آپ یہ سمجھتے ہیں کہ برا ہونا ایک برا خیال ہے۔ آپ کا عمومی خیال یہ ہوگا کہ جھوٹ نہیں بولنا چاہیے اور نہ ہی وعدہ خلافی کرنا کوئی اچھی

Read more

سندھ کارڈ کیوں؟

سرکار شاید اپنے کار خیر سے اس قدر تھک چکی ہے کہ اس کے پاس توجہ دینے کے لیے اور کوئی معاملہ درپیش نہیں ہے اس لیے ہر چند دن بعد اسے بغض سندھ کا سہارا لینا پڑ جاتا ہے۔ سیاسی و لسانی تنظیمیں اس کھیل میں مصروف عمل رہتی ہی آئی تھیں یہ کوئی نئی بات نہیں تھی مگر ایسا پہلی بار دیکھا ہے کہ ایک وفاقی حکومت کی جانب ایک لسانیت زدہ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا

Read more

پاکستانی صحافت

 پچھلے بیس سال میں پاکستانی میڈیا نے بہت ترقی کی۔ بہت بڑے بڑے میڈیا ہاؤسز نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھے۔ صحافت کے کئی بے تاج بادشاہ ابھر کر سامنے آئے۔ حامد میر، طلعت حسین، عاصمہ شیرازی، نصرت جاوید، تنزیلہ مظہر، اسد طور، مطیع اللہ جان، اعزاز سید، ارشد وحید چوہدری مرحوم، شاہزیب خانزادہ، افتخار حسین، ثنا بچہ اور دیگر کئی نام ہیں جنہوں نے اپنا لوہا منوایا۔ آئین پاکستان کا آرٹیکل 19 ہر پاکستانی شہری کو آزادی اظہار رائے کا

Read more

کیا ہم نے قائداعظم کا جمہوری خواب پورا کیا؟

علامہ اقبال کا خواب تو قائداعظم محمد علی جناح نے پاکستان بنا کر شرمندہ تعبیر کر دیا تھا کیا قائداعظم کا خواب ملک میں جمہوری نظام کا ہم پورا کر سکے ہیں۔ جب یہ سوال کیا جائے تو اس کا جواب ستر سال سے پاکستان میں رہنے والے پیدا ہونے والے لوگوں کے پاس نہیں ہے۔ جمہوریت اس نظام کو کہتے ہیں جس میں محکوم اپنے حکمرانوں کو اور ووٹر اپنے نمائندوں کو کنٹرول کر سکیں۔ اب سوال پیدا ہوتا

Read more

بمبوریت: کیلاشہ تہذیب کا مسکن

بمبوریت کی فضاؤں میں جہاں ایک دل موہ لینے والی رواداری ہے وہاں ایک خاص قسم پراسراریت بھی محسوس ہوتی ہے۔ کیلاشہ کمیونٹی عجیب و غریب ہے۔ یوں لگتا ہے کہ جیسے کسی وسیع و عریض قتل گاہ میں ان لوگوں کا قافلہ بیدردی سے قتل کر دیا گیا ہو اور ان میں سے کچھ بندے اپنی جان بچا کر غاروں میں چھپ گئے ہوں۔ ان چند لوگوں سے یہ نسل دوبارہ چلی ہو اور انہوں نے اپنے اعتقادات، اقدار

Read more

مکان یاد کیا کرتے ہیں مکینوں کو

دھیان کا پرندہ نہ جانے کون سے آسماں پر پرواز کر رہا تھا کہ میں بالکل بھول گئی تھی، کہ میرے سامنے ڈائری کا جو صفحہ کھلا پڑا ہے اس پر کیا لکھا ہے۔ بس نظروں کے سامنے ماں کا شفیق چہرہ پوری آب و تاب سے چمک رہا تھا۔ پیاری امی جان آپ سولہ اکتوبر 2015 تین محرم کو اس دارفانی سے کوچ کر گئی تھیں۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے، میں اپنے سنٹر میں بریک کے دوران اپنے

Read more

پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے بجانے کا مسئلہ

یہ گرمیوں کے لمبے دن تھے۔ تپتی کرنوں کی شدت سے بشر تو کیا چرند پرند بھی گھنے چھاوٴں کی پناہ مانگ رہے تھے۔ میں شہر گلگت سے اپنی آبائی گاوٴں کی جانب پبلک گاڑی میں محو سفر تھا۔ گاڑی کی آخری سیٹ پر ایک مذہبی سیاسی جماعت کا کارکن بھی سفر پر ساتھ تھا۔ اکثر ڈرائیور حضرات کو یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ اپنے سواریوں کو محظوظ کرانے کی خاطر کوئی گیت گانا لگا دیتے ہیں۔ اس دن

Read more

کمیونٹی کی کوششوں سے گجرو جاھو کا بند سکول آٹھ سال بعد فعال

چار کمروں پر مشتمل مڈل سکول گجرو جاھو کی چاردیواری کے اندر سکوت نے دم توڑ دیا ہے۔ استاد کی تعیناتی اور بچوں کی آمد سے تدریسی نظام بحال ہوا ہے مگر اب بھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ 2013 کا سال آواران بھر کی تعلیمی نظام کو اپنی لپیٹ میں لینے کا سال قرار پایا۔ زلزلہ آیا اور پھر حالات خراب ہوئے۔ مڈل سکول گجرو (بندش سے قبل پرائمری سکول ہوا کرتا تھا) کا واحد ٹیچر محمد اقبال اپنا

Read more

تمام دکھ ہے

جب اس شہر کے مکینوں نے شوق اور ارمان سے بنے ان گھروں کی طرف آخری بار دیکھا ہوگا تو ان کے دلوں پر کیا بیتی ہوگی، ان مکانوں کی اینٹ اینٹ انھیں پکار رہی ہوگی اور دامن گیر ہو رہی ہوگی اور ہر طرف ایک آہ و بکا کا سا سماں ہوگا۔ ”اے محبت کے پیمبرو! اپنے ہاتھوں سے اینٹیں اور گارا ڈھو ڈھو کر ان بنیادوں کو سینچنے والو! در و دیوار پہ نقش و نگار بنانے والو!

Read more

پانی اور رشتے ایک جیسے ہیں

یاد رکھیں، اللہ دی گئی نعمت واپس بھی لے لیتا ہے۔ رزق اور پانی بھی اپنا راستہ بدل لیتے ہے۔ ناقدری بہت بڑا گناہ ہے۔ قدر نہ کریں تو نعمت چھن بھی جاتی ہیں۔ میں نے اپنے قصبے کے لوگوں سے پانی چھینتے دیکھا ہے۔ اسی کی دہائی میں ہمارے قصبے ”کالیکی منڈی“ میں پانی کی فراہمی کے لئے بہت بڑا منصوبہ ترتیب دیا گیا۔ گلیوں، سڑکوں کی کھدائی ہوئی۔ نئے پائپ ڈالے گئے۔ ہر کونے، محلے میں صاف پانی

Read more

تایا قاسم علی کو ہی مشیر بنا کر دیکھ لیں

اشفاق احمد صاحب کو سننے والے اور پڑھنے والے یہ واقعہ پہلے بھی سن اور پڑھ چکے ہیں۔ باقیوں کے لئے دہرانے میں کوئی حرج نہیں۔ اس کو سننے کا مزہ خود ان کی زبان سے سننے میں ہی ہے : ”جب میں میٹرک کرنے کے بعد ایف۔ اے میں داخل ہوا تو مجھے پھر شہر آنا تھا۔ میری ماں نے ہمارے ملازم کو ایک ٹرنک سا دیا اور کہا کہ جا کر اشفاق کو چڑھا آ۔ ان دنوں ہمارے

Read more

ابھی نسل ہمارے ہاتھ میں ہے

اگست 2047، پاکستان کا 100 واں یوم آزادی، میں کمیونٹی گراؤنڈ میں کھڑا ہرے اور سفید رنگ کی نت نئی، جدید آرائشی اشیا کی سجاوٹ دیکھ رہا تھا تبھی کچھ نوجوانوں کا گروپ قریب سے گزرا، ”کاشان، بچوں یوم آزادی مبارک ’، یہ سبز اور سفید رنگ میں رنگ کر کہاں کی تیاری ہے؟‘ ،“ Happy independence Day uncle، آج تو ہم خوب تفریح کرنے والے ہیں، کیونکہ آج independenace day ہے نا انکل، you know independence day آزادی کا

Read more

کاغذ سے کاغذ تک

ٖ سیما نے دونوں کاغذ میز پہ رکھ دیے ساتھ ساتھ لیکن ان کے درمیان دس سال کا سفر تھا ایک گھر سے دوسرے گھر کا سفر، جانے پہچانے چہروں سے انجانے چہروں کے درمیان ہونے کا سفر، محبت کے اظہار سے نفرت کے آشکار کا سفر۔ سیما ان پہ لکھے ہوئے الفاظ کی طاقت کے بارے میں سوچ رہی تھی۔ ایک کاغذ نے اسے دس سال پہلے زاہد سے باندھ دیا اس کی رضامندی کے بغیر، ماں باپ کے

Read more

پیپلز پارٹی کشمیر الیکشن کیوں ہاری؟

کشمیر کے الیکشن میں بلاول بھٹو زرداری نے کامیاب کمپین اور جلسے کیے ۔ لیکن اہم وقت میں ان کو امریکہ جانا پڑا۔ ان کی غیر موجودگی میں کمپین آصفہ بھٹو چلائیں گی۔ اس پر جیالوں کا جوش و خروش مزید بڑھ گیا۔ سب نے دیکھا بی بی آصفہ نے کس طرح کامیاب ‏جلسہ کیا۔ اور ثابت کیا کہ بھٹو کا خون ان کی رگوں میں شامل ہے۔ الفاظ کا چناو عوامی رشتے بنائے رکھنے کے لئے بہت ضروری ہے۔

Read more

حضرت مولانا عبد الخالق صاحب سنبھلیؒ، نائب مہتمم دار العلوم دیوبند

استاذ محترم حضرت مولانا عبد الخالق صاحب سنبھلیؒ کئی مہینوں سے علیل تھے۔ رمضان کے بعد ، طبیعت کچھ زیادہ خراب ہوئی۔ آپ کو ماہ جون میں، مظفر نگر کے ایک ہاسپٹل میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا تھا۔ جب وہاں کچھ افاقہ محسوس نہیں ہوا؛ تو دہلی کے ایک اسپتال میں ٹرانسفر کیا گیا۔ طبیعت میں کچھ افاقہ محسوس ہوا اور آپ دیوبند واپس لائے گئے۔ مگر ادھر کچھ دنوں سے صورت حال کچھ زیادہ ہی سنگین ہو

Read more

بے وفائی کی سیاست

مرزا غالب کے محبوب میں بے وفائی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی اور مرزا نوشہ جیسا وفا شعار عاشق پھر بھی اپنے بے وفا معشوق سے وفا کی امید رکھے ہوئے تھا اس لیے نہایت سادہ دلی سے دل کا مدعا ایک شعر کی صورت میں بیان کر دیا کہ ہم کو ان سے وفا کی ہے امید، جو نہیں جانتے وفا کیا ہے۔ اب خدا جانے کہ مرزا نوشہ سے ان کے محبوب نے وفا کی یا نہیں

Read more

کیا نواز شریف سیاسی پناہ لیں گے؟

میاں نواز شریف کا برطانیہ میں مزید قیام مشکل ہوتا جا رہا ہے، برطانیہ نے اب کے بار ویزا توسیع کی درخواست مسترد کر دی اور ”بیمار نواز شریف“ سے گزارش کی کہ آپ اپنے وطن تشریف لے جائیں۔ میاں صاحب اس سے پہلے دو دفعہ ”ویزا ایکس ٹینشن“ لے چکے ’اب تیسری دفعہ جب برطانیہ کی ہوم منسٹری نے ویزہ توسیع کی درخواست مسترد کر دی تو میاں صاحب ایک دفعہ پھر ویزا توسیع کے خواہش مند ہیں۔ حکومت

Read more

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا نظام حکومت

حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ تاریخ اسلام کی ایسی شخصیت ہیں جن کا دور خلافت قیامت تک کے آنے والے حکمرانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ آپ نے اپنی سیاسی بصیرت سے اسلامی سلطنت کو وسعت دے کر تقریباً 23 لاکھ مربع میل تک پھیلایا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے دس سالہ عہد خلافت میں بڑی بڑی سلطنتوں کو اپنے زیر نگیں کیا۔ تاریخ کے نامور فاتح سکندر اعظم، چنگیز خان اور تیمور لنگ کے ناموں سے کون

Read more

بھٹو، عمران اور صحافی

پاکستان کے بہت سے سیاسی مدبرین، تجزیہ نگار، محققین اور پڑھے لکھے لوگ اس بات پر متفق ہیں کہ قائد اعظم کے بعد اگر پاکستان میں کوئی لیڈر پیدا ہوا ہے تو وہ ذوالفقار علی بھٹو ہے اور کیوں نہ ہو۔ شکست خوردہ قوم کی ڈھارس باندھنا، آئین پاکستان، 90 ہزار قیدیوں کی وطن واپسی، قوم کو سیاسی شعور دینے کی کوشش کرنا، ایٹمی پلانٹ کی بنیاد رکھنا اور بہت کچھ۔ مگر ان سب چیزوں کے باوجود جب ملک میں

Read more

دعوت اسلامی اور شجرکاری

دعوت اسلامی دین متین کی خدمت کے حوالے سے منفرد شہرت کی حامل ایک عالمگیر تنظیم رہی ہے۔ جس نے دینی حوالے سے کئی شعبہ جات میں خدمات سرانجام دی ہیں۔ دعوت اسلامی کی دینی خدمات سے انکار یوں ہی ہے جیسے کوئی افق پر ابھرتے سورج سے انکار کردے۔ دعوت اسلامی کے انقلابی اقدامات سے انکار ناممکن ہے۔ دعوت اسلامی دین کی تبلیغ اور ترویج و اشاعت میں بے پناہ خدمات سرانجام دیتی رہی ہے اور نہ صرف وطن

Read more

لباس کا اثر: ایک تحقیقی جائزہ

آج کل ایک بحث عام ہے کہ کیا عورت کے لباس کا ریپ کے بڑھتے کیسز سے تعلق ہے؟ اور کافی لوگ کافی الگ الگ قسم کے دلائل دیتے نظر آرہے ہیں کہ کیسے ریپ کے بڑھتے کیسز میں لباس کا کوئی عمل دخل نہیں ہے اور اس کو وجہ سمجھنا قطع غلط ہے۔ مثال کے طور پر کوئی کہتا ہے کہ کیا بچوں کے ساتھ بد فعلی کی وجہ بھی لباس ہے؟ یا کوئی کہتا ہے کہ لباس وجہ

Read more

اسلام میں صوفی عورتیں

آٹھویں صدی کی شروعات میں شہر بصرہ کی گلیوں میں ایک عورت ایک ہاتھ میں جلتی مشعل اور دوسرے ہاتھ میں پانی کا مشکیزہ لے کر گھوما کرتی تھیں اور یہ کہا کرتی تھی، ’جنت کو میں آگ لگا دوں گی اور دوزخ کی آگ کو میں بجھا دوں گی۔‘

جی ہاں یہ عورت کوئی اور نہیں بلکہ اسلامی تاریخ میں ایک اہم و اعلیٰ مقام رکھنے والی حضرت رابعہ بصری تھیں۔ لفظ صوفی یا تصوف کے وجود میں آنے یا استعمال میں لانے کے کئی سال پہلے بھی کئی مرد و خواتین ایسے گزرے ہیں جن کے کردار بالکل صوفی کی صنف پہ پورا اترتے ہے۔ جن میں حضرت حسن بصری رح اور حضرت رابعہ رح بھی شامل ہیں۔

Read more

”بوریت“ ایک عالمی مسئلہ

دنیا گلوبل ویلیج بن چکی ہے۔ ایک ملک اب دوسرے ملک میں ہونے والے حالات و واقعات سے لاتعلق نہیں رہ سکتا۔ انٹرنیٹ نے دنیا کو تقریباً بارڈر لیس ”بنا دیا ہے۔ دنیا میں بیشتر ایسے مسائل ہیں کہ جن کا حل اب کسی اکیلے ملک کے پاس نہیں۔ ساری دنیا چاہے تو ہی وہ حل ہو سکتے ہیں۔ ان مسائل پر جب بھی بات ہوتی ہے تو ماحولیاتی آلودگی، اسمگلنگ، دہشت گردی اور پانی کے مسائل وغیرہ کا تذکرہ ہوتا ہے۔ مگر“ بوریت ”بھی ایک عالمی مسئلہ ہے جسے اب تک باقاعدہ تسلیم نہیں کیا گیا۔

Read more

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی برطانیہ میں ویزے کی مدت میں توسیع سے برطانوی حکومت کے انکار کی خبر کیا آنی تھی کہ نئے پاکستان کے وزراء کے وارے نیارے ہو گئے۔ خوشی اتنی کہ ان سے سنبھلنے ہی نہیں پا رہی۔ کیا ہی اچھا ہو کہ یہ حکومت باقی بچ جانے والے 2 سال سے بھی کم عرصہ میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں اپنی توانائیاں خرچ کرے۔

Read more

ڈائنوسار کیا کھاتے تھے!

یہ بڑا ہی پرانا قصہ ہے کہ ایک دن جنگل میں گھومتے گھومتے ایک ”سائیلو سارس“ نے کھانا کھایا اور اب تئیس کروڑ سالوں بعد سویڈن کے سائنسدان ہمیں بتا سکتے ہیں کہ اس دن سائیلو سارس ڈائینو سار نے کیا کھایا تھا۔ دراصل سویڈن کی اوپسالہ یونیورسٹی کے ماہرین ڈائینو سار کے فضلے کی جدید ترین ”سنکروٹون سکینگ ٹیکنالوجی“ کے ذریعے جانچ پڑتال کر رہے تھے۔ انہوں نے دیکھا کہ اس فضلے میں دیگر کیڑوں کے علاوہ ایک ایسا بیٹل بھی تھا کہ جس کی قسم سے اس وقت تک سائنسدان واقف ہی نہیں تھے۔

Read more

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روک دیا گیا

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی آنے پر سیکیورٹی اسٹاف نے روک لیا۔ فردوس عاشق اعوان کو اسمبلی عمارت کے اندر نہیں جانے دیا گیا، سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ فردوس عاشق اعوان احسن سلیم بریار کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے آئی تھیں۔ فردوس عاشق اعوان کا نام مہمانوں کی فہرست میں شامل نہیں تھا۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اسمبلی لسٹ میں میرا نام موجود ہے

Read more

انسان کو جانوروں سے سیکھنا چاہیے

سوشل میڈیا کا نام جس کسی نے بھی رکھا ہے بہت سوچ سمجھ کر رکھا ہے۔ ادھر کچھ ہوا، ادھر ویڈیو وائرل ہوئی اور چشم دید احوال آپ کو اس طرح بتاتے ہیں جیسے بندہ ادھر خود موجود ہو۔ کیا جنگل کیا سمندر، کیا فضا کیا ہوا کیا زمین کیا مکین اور کیا انسان کیا حیوان سب بیک جنبش انگشت آپ کے سامنے۔ جیسا کہ انہی دنوں ایک ویڈیو کسی بندہ نواز نے پوسٹ کی ہے جس میں کچھ لوگ

Read more

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

پاکستان کا خواب دیکھنے اور اپنی لازوال شاعری کے ذریعے محکوم اور بدحال مسلمانان برصغیر کو جگانے والے عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رح صاحب کے لکھے گئے اس شعر میں جتنا وزن، وسعت اور دور اندیشی میں نے محسوس کی ہے آج اپنی اس تحریر کے ذریعے اور اپنے ناقص سے علم کے مطابق کوشش کروں گا کہ کسی حد تک اس کا احاطہ کر سکوں افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت

Read more

بنت حوا کا نوحہ

خیر و شر کی چپقلش ازل سے جاری ہے اور جاری رہے گی، انسان زمین پرا اللہ تعالیٰ کا نائب ہے اور انسانوں میں بھی یہ جنگ ہمیشہ جاری رہتی ہے، انسان االلہ تعالیٰ کی ایک ایسی شاہکار تخلیق ہے جس میں االلہ نے خیر و شر کی یکساں خصوصیات رکھی ہیں اب انسان پر منحصر ہے کہ وہ کون سا راستہ اختیار کرتا ہے اگر وہ خیر کی راہ پر چلتے ہوئے عروج پائے تو سدرۃالمنتہیٰ سے بھی آگے

Read more

جستجو

اردو زبان کا لفظ تعلیم عربی زبان کے لفظ علم سے ماخوذ ہے علم کے معنی کسی چیز کو جاننا ہے انگریزی زبان میں تعلیم کا متبادل لفظ ایجوکیشن ہے جو کے لاطینی زبان سے ماخوذ ہے اس کا مطلب رہنمائی کرنا یا پرورش کرنا ہے اسی طرح ایجوکیشن کا لغوی مطلب معلومات کو جمع کرنا، رہنمائی کرنا اور پوشیدہ صلاحیتوں کو نکھارنا ہے۔ اصلاحی معنوں میں تعلیم اس معاشرتی عمل کا نام ہے جو نئی نسل کو تجربات، مہارتوں

Read more

منور رانا۔ غزل میں ماں کی نغمہ سرائی کرنے والا شاعر

اردو شاعری میں جو استجابت اور مرغوبیت صنف غزل نے پائی وہ کسی اور صنف کو نصیب نہ ہوئی۔ غزل میں ہر دور میں شعراء نے مختلف موضوعات کو کامیابی کے ساتھ برتا ہے۔ میر ہو یا غالب، اقبال ہو یا حسرت، جگر ہو یا فراز ہر شاعر نے عمدہ غزلوں کی تخلیق کے ساتھ ساتھ نئے موضوعات، تجربات، احساسات اور جذبات کو اس میں داخل کیا ہے۔ غزل صرف عورتوں سے باتیں کرنا یا محبوب کا تذکرہ کرنے تک

Read more

افغان خانہ جنگی اور ہماری غلط فہمیاں

کیا افغانستان ایک بار پھر مالی بحران اور خون ریزی کا شکار بننے جا رہے آگر ہم لوگ حالات کا دوسرا رخ دیکھیں اور افغانستان کے حالات پر نظر ڈالیں کہ کیا افغانستان گزشتہ بیس سالوں سے سے خانہ جنگی کا شکار نہیں۔ کیا امریکی فورسز اور نیٹو ممالک نے نے متعدد بار افغان شہریوں پر بمباری نہیں کی۔ کیا انہوں نے عام شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا۔ اب امریکہ اور نیٹو افواج کے انخلا کے بعد ہر طرح سے

Read more

سیدنا عمر فاروق ؓ کا نظام حکومت

”خدا کی قسم تمہارا جو بھی معاملہ آئے گا میں اسے خود طے کروں گا۔ جو بھلائی کرے گا اس سے بھلائی کروں گا اور جو برائی کرے گا اسے ایسے سزا دوں گا کہ لوگ اس سے عبرت حاصل کریں گے۔“ دور اول سے لے کر اس روئے زمین پر ایسی عظیم شخصیات کا جنم ہوا ہے کہ جو خدا تعالیٰ کی طرف سے عطا کی ہوئی بے پناہ صلاحیتوں کی وجہ آج بھی تاریخ کے روشن اوراق میں

Read more