ھٹ دھرمی کے نتائج
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پہ اس قدر سنگین کرپشن کے الزامات تھے کہ وہ کسی بھی لمحہ میں جیل جاسکتا تھا مگر سات اکتوبر سے اسے اقتدار سے چمٹے رہنے کا جواز مل گیا۔ وہ جھوٹ مکر اور فریب کا شیدائی ہے، تاریخ شاہد ہے کہ ہمیشہ اس نے جو کہا عمل اس کے برعکس کیا۔ کبھی وہ بھی دو ریاستی امن حل پہ زور دیتا تھا مگر عملدرآمد الٹ کیا، اب وہ حماس کے ساتھ ایک پائیدار امن
Read more











































































