پہلوی ترقی: شکست تخت پہلوی (9)
نیاوران محل روایتی پرشین تعمیر کے امتزاج کا نمونہ تھا جس میں یورپین اور امریکی آرکیٹیکچر کی جھلکی بھی تھی۔ پہلی نظر میں یہ کوئی ملٹری کی تنصیب نظر آتا لیکن اس کے گرد فرش سے چھت تک کی آرائش آنے والوں کو خوش آمدید کا پیغام دیتی تھی۔ ریسپشن کا ایریا ملکہ فرح کے ہنر کا نمونہ تھا۔ یہاں کا ماحول گرم، گھلا ملا تھا اور سلیقہ ظاہر کرتا تھا۔ قیمتی قالین، فن کے نمونے، پینٹنگز، پردے اور ایرانی
Read more














































































