ہم نوے کی دہائی کی بدنصیب اداس نسل

میں نے ہمیشہ لوگوں کو اپنے ماضی کی خوشگوار یادوں سے جڑے دیکھا ہے۔ جس میں ہمارے ماں باپ، دادا، نانا یا بزرگ شامل ہیں۔ جس میں وہ اپنے خوشگوار بچپن اور جوانی کو لے کر قصے کہانیاں رکھتے ہیں۔ ان کو اگر درد ناک لمحے سنیں تو وہ بھی موجود ہیں۔ محبت نفرت درد انہوں نے بھی سہا ہے۔ ان کے درد ہیں۔ مگر ہماری جو نسل اس وقت جوانی سے گزر رہی ہے۔ یا جن کو نوے کی

Read more

انسانی المیے سے بچنے کے لیے آمرانہ فیصلے ضروری ہوتے ہیں

کورونا بیماری نے جہاں انسانی لائف سٹائل کو ہلاکر رکھ دیا ہے وہیں کچھ انسانی فلسفے کے دعوؤں کا پول بھی کھل گیا ہے۔ مثال کے طور پر جمہوریت کو عوام کی خدمت کا درست طریقہ کہا جاتا تھا لیکن کورونا بیماری کے خلاف جنگ میں جمہوریت ناکام ہوگئی۔ وہ ایسے کہ کورونا کی روک تھام اور پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لیے جمہوری طریقہ کار کی بجائے آمرانہ اصولوں کو بروئے کار لایا جارہا ہے۔ آئیے اس حیران کن

Read more

عبدالقادر جونیجو چھوٹی سی دنیا چھوڑ چلا

بچپن میں ہی جب تھوڑا ہوش سنبھالا تو میرے والد اور والدہ جب ڈراموں اور فلموں کا تذکرہ کرتے تو یہ بات ضرور سننے کو ملتی کہ ڈرامہ ہو تو ”چھوٹی سی دنیا“، کے جیسا۔ کیونکہ یہی تو وہ ڈراما تھا جس میں ایک بہتر انداز سے سندھ کی دیہاتی زندگی کو پیش کیا گیا تھا۔ میں اپنے کھیل کود میں مصروف بس یہ بڑی حسرت سے سوچتی تھی کہ، کاش میرا جنم بھی کچھ سال پہلے میری بہن کے

Read more

نام دیو مالی: مولوی عبد الحق

نام دیو مقبرہ رابعہ درانی اورنگ آباد (دکن) کے باغ میں مالی تھا۔ ذات کا ڈھیڑ جوبہت نیچ قوم خیال کی جاتی ہے۔ قوموں کا امتیاز مصنوعی ہے اور رفتہ رفتہ نسلی ہوگیا ہے۔ سچائی، نیکی، حسن کسی کی میراث نہیں۔ یہ خوبیاں نیچی ذات والوں میں بھی ایسی ہی ہوتی ہیں جیسی اونچی ذات والوں میں۔

قیس ہو کوہکن ہو یا حالی
عاشقی کچھ کسی کی ذات نہیں

مقبرے کا باغ میری نگرانی میں تھا۔ میرے رہنے کا مکان بھی باغ کے احاطے ہی میں تھا۔ میں نے اپنے بنگلے کے سامنے چمن بنانے کا کام نام دیو کے سپرد کیا۔ میں اندر کمرے میں کام کرتا رہتا تھا۔ میری میز کے سامنے بڑی سی کھڑکی تھی۔ اس میں سے چمن صاف نظر آتا تھا۔ لکھتے لکھتے کبھی نظر اٹھا کر دیکھا تو نام دیو کو ہمہ تن اپنے کام میں مصروف پاتا۔ بعض دفعہ اس کی حرکتیں دیکھ کر بہت تعجب ہوتا۔ مثلاً کیا دیکھتا ہوں کہ نام دیو ایک پودے کے سامنے بیٹھا اس کا تھانولا صاف کر رہا ہے۔

Read more

کرونا اور ہماری قوت مدافعت میں چھابڑی والوں کا کردار

1999 کی بات ہے۔ وہ فطری حاجت دُور کر کے آیا تھا۔ اس نے آتے ہی جس بڑے سے کھلے برتن میں ہاتھ ڈالا اس میں بیسن آلو اور پیاز وغیرہ کا آمیزہ تھا، جس پر تقریباً ہزار ایک مکھی بیٹھی تھی۔ اس نے اس آمیزے کو ہاتھ میں اٹھایا اور پھر اُبلتے تیل کی کڑاہی میں ہاتھ کے ہلکے ہلکے جھٹکوں کے ساتھ انڈیلنا شروع کر دیا۔ اور آن کی آن میں پکوڑے تیار ہونے لگے۔ اس شخص نے جناح اسپتال لاہور کے نہر کی طرفہ گیٹ کے دائیں جانب زمین ہی پر پکوڑا سازی کا مذکور کارخانہ لگایا تھا۔ اس شخص کی مکھیوں اور غلاظت سے محبت کا یہ مشاہدہ میرا ہے۔ اس کے بعد جب بھی پکوڑے کھائے وہ شخص ضرور یاد آیا۔ اس لئے کبھی بھی سیر ہو کر نہ کھا سکا۔

Read more

گجرات میں ڈاکٹر پر گھریلو ملازمہ کے قتل اور کورونا وائرس کا شکار قرار دے کر دفنانے کا الزام

پنجاب کے وسطی شہر گجرات میں پولیس نے ایک ڈاکٹر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے جن پر الزام ہے کہ اُنھوں نے اپنی گھریلو ملازمہ کو قتل کرنے کے بعد اسے کورونا وائرس کا شکار قرار دے کر دفنا دیا۔

18 سالہ متقولہ رمشا کے والد غلام یاسین نے متعقلہ تھانے میں رپورٹ درج کروائی ہے کہ وہ محنت مزدوری کرتے ہیں اور گھریلو حالات کے پیش نظر انھوں نے اپنی 18 برس کی بیٹی رمشا کو چند ماہ قبل ملزم ڈاکر محمد علی کے گھر پر 8 ہزار روپے ماہانہ پر نوکر رکھوایا۔

Read more

عبدالقادر جونیجو: ’چھوڑو‘ ہمیں چھوڑ گیا

سندھی میں لمبی لمبی چھوڑنے کو ’ڈاڑ‘ لگانا یا ڈاڑ مارنا کہتے ہیں۔ عبدالقادر جونیجو، جو 30 مارچ کو ہمیں الوداع کہ گئے، ایک اعلانیہ ڈاڑی تھے۔ ’ڈاڑ مارنے میں کوئی ہمارا مقابلہ کرکے دکھائے تو مانیں! ‘ ۔ وہ لمبی لمبی چھوڑنے کو اس کے روایتی معنوں میں نہیں لیتے تھے۔ ان کا ماننا تھا کہ لمبی چھوڑنا دراصل ایک فکشن نگار کا بنیادی ہنر ہوتا ہے۔ آپ جس خوبصورتی اور کاریگری سے لمبی چھوڑیں گے آپ اتنے ہی

Read more

وبا کے دنوں میں امریکہ سے ایک اور خط

کونٹیکٹ (سی۔ او۔ این۔ ٹی۔ اے۔ سی۔ ٹی) یعنی کنفلیکٹ ٹرانسفارمیشن اکراس کلچرز سکول آف انٹرنیشنل ٹریننگ ورمونٹ کا سالانہ ٹریننگ پروگرام ہے۔ اس میں ہر سال دنیا کے مختلف خطوں سے پچاس کے قریب ایسے لوگ بلائے جاتے ہیں جو اپنے معاشروں میں امن کے لئے کام کرتے ہیں۔ ڈاکٹر پالا گرین جن کی عمر اسی سال سے اوپر ہے اس پروگرام کی بانی ہیں۔ ڈاکٹر پالا امریکہ اور امریکہ سے باہر تنازعات کے پر امن حل کے لئے

Read more

کورونا کے خلاف ”پَیسِو امیونائیزیشن“ اور رہنماؤں میں انا کا وائرس

آج جب کورونا وائرس دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ اور چیلینج بنا ہوا ہے اور تمام دنیا کے طبّی ماہرین اس مرض سے نبرد آزما ہونے کے لیے ہر چھوٹے بڑے طریقے خواہ علاج کی تلاش میں مصرُوفِ عمل ہیں اور ہر قسم کے تجربات کر رہے ہیں، ایسی صورتحال میں پاکستان کے نامور اور باصلاحیت فزیشن، ماہرِ امراضِ خُون (ہیماٹالاجسٹ) اور ”نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈزیزز“ (این آئی بی ڈی) کے ڈِین اور ڈائریکٹر، ڈاکٹر طاہر شمسی نے،

Read more

سوچیے کہ اگر دنیا میں صابن نہ ہوتا تو آج کیا ہوتا؟

جب سے کرونا کی وبا نے دنیا میں شورش مچا رکھی ہے، صابن سے کم ازکم بیس سیکنڈز تک ہاتھ دھونے کی ہدایت پہ دنیا کی اکثریت عمل پیرا ہے۔ آخر جان کی حفاظت کا معاملہ جو ٹھہرا۔ لیکن کرونا کی وبا کے حوالے سے صابن ہی نہیں سوپ اوپرا کی اہمیت بھی دو چند ہوگئی ہے۔ ذہنی دباؤ اور انگزائٹی سے نپٹنے کے لئے لوگ گھروں میں بیٹھ کرمختلف قسم کے نئے اور پرانے سوپ اوپرا دیکھ کر اپنا

Read more

کرونا ٹائیگر فورس کیا ہے؟

وزیراعظم عمران خان نے 22 مارچ بروز اتوار کو قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں ملک کومکمل لاک ڈاؤن نہیں کرسکتا۔ کیونکہ ایسا کرنا ملک کی غریب عوام کے ساتھ زیادتی ہے اس لیے انہوں نے تمام صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے جزوی لاک ڈاؤن نافذ کرنا ایک بہتر قدم سمجھا۔ پر بعد میں صورتِ حال تشویش ناک ہونے کے باعث سندھ کی طرح پنجاب کو بھی مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ لے لیا گیا۔ اب

Read more

دو بے خوف آدمی: وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین نیب جاوید اقبال

دنیا پچھلے دو ماہ سے خوف، شدید تناؤ کی کیفیت سے دوچار ہے، دنیا کے بڑے بڑے ممالک، بڑی بڑی معیشتیں، بڑے بڑے سپر پاور ایک مہلک وائرس کورونا سے نمٹنے اسے شکست دینے کی تگ و دو میں لگے ہوئے ہیں۔ کورونا جس نے چین سے شروعات کی اور تباہی مچاتا اب پوری دنیا میں پھیل چکا ہے، اب تک سات لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ تیس ہزار سے زائد اموات ریکارڈ کی جا چکی

Read more

مائیکل کہاں ہو تم؟

قصہ یہ بہت پرانا ہے۔ شاید آدھی صدی پرانا۔ ہمارے محلے میں ایک لڑکا ہوا کرتا تھا۔ نام جان کر آپ کیا کریں گے۔ جو جانتے ہیں انہیں بتانے کی ضرورت نہیں جو نہیں جانتے وہ اسے “ صلّو” کہ کر پکار لیں۔ نام میں کیا رکھا ہے۔ اصل چیز تو کہانی ہے جو میں سنانے جا رہا ہوں۔ اور کہانی بھی کیا ہے. کچھ پرانی باتیں ہیں، کچھ یادیں ہیں. صلّو مجھ سے ڈھائی تین سال بڑا تھا۔ دبلا

Read more

کرونا وائرس کا وزیر اعظم کے نام خط

سر میں جا رہا ہوں۔ اب مزید یہ سب کچھ سہا نہیں جاتا۔ آپ کو شاید یقین نہ آئے لیکن یہ حقیقت ہے کہ پوری دنیا پھرا ہوں، اتنا ذلیل و رسوا کہیں نہیں ہوا۔ ہر جگہ لوگ کھل کر میرے سامنے آئے، مجھے بھی مقابلے کا مزا آیا۔ ٹھیک ہے چین میں مجھے پسپا ہونا پڑا۔ اسی طرح ولادی میر پوتین نے بھی مجھے قدم نہیں جمانے دیے۔ لیکن میں مایوس نہیں ہوا۔ اس کے باوجود امریکہ کو بھی للکارا اور

Read more

کورونا وائرس اور ڈیڑھ ارب مسلمان

بنی نوع انسان پر کورونا وائرس کی صورت میں ٹوٹنے والی افتاد نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ اس وائرس نے حقیقت میں پوری دنیا کو ناکوں چنے چبوا دیے ہیں۔ پوری دنیا میں پانچ لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ یہ اکتیس ہزار سے زیادہ افراد کو ہڑپ کر چکا ہے۔ کورونا وائرس نے جہاں انسانی جان کو ارزاں کر دیا ہے تو اس کے ساتھ ساتھ اس نے بہت ساری

Read more

چار عدد نظمیں

کوئی عورت پتن نہیں ہوتی! مان لو میں سوچ نہیں سکتی کہا نہ میں عورت ہوں میری ماں بھی نہیں سوچ سکتی تھی اور اس کی ماں بھی سوچنا میری ماں کو سکھایا گیا نہ اس کی ماں کو حالانکہ دونوں دیکھنے میں چناب کے پانیوں جیسی تھیں گہری، مہنہ زور اور بردبار بیلا ان کے اندرکوکلا چھپائی کھیلتا تھا اور بیر بہوٹیاں لکن میٹی بیڑیاں ان کی سکھی سہیلیاں تھیں اور بوڑھی ملاحنیاں دوپٹہ بدل بہنیں دونوں ہو بہو

Read more

وبا کے دنوں میں ایک باپ کی وصیت

پیارے بیٹے! ”پرانے پاکستان“ کا ایک بوسیدہ شہری، جو اداس نسلوں کے تسلسل کی آخری کڑی ہے، عمر رواں کی بے اعتبار سانسوں کی مالا جپتے جپتے جسے کہولت نے آ لیا ہے۔ کرونا وائرس کی اس عالمگیر وبا کے موقع پر تمہیں وصیت کرتا ہے۔ یاد رکھنا کہ تم اس ملک میں پیدا ہوئے ہو جس ملک میں علیل قائداعظمؒ کی ایمبولینس خراب ہو جایا کرتی ہے اور یہاں آئین بنانے والے سولی چڑھ جایا کرتے ہیں جبکہ مقبول

Read more

وبا کے اندھیرے میں روشنی کی کرن

سائنس اپنی بے پناہ ترقی کے باوجود ابھی تک یہ معمہ سلجھانے سے قاصر ہے کہ انسانی ذہن میں خیال کہاں سے وارد ہوتا ہے۔ صوفیا مگر خیال کا مآخذ غیب بتاتے ہیں۔ ایک لمحے کا غیب آنے والے لمحے میں آشکار ہوجاتا ہے اور اس سے اگلے لمحے میں ماضی بن جاتا ہے۔ ماضی، حال اور مستقبل کی تقسیم ہم دنیا داروں نے وقت سمجھنے کے لئے کی ہے۔ صوفیا کے ہاں سب کچھ ماضی ہے۔ فلم بن چکی

Read more

ہمارا لاک ڈاون اور غربت کا ٹِک ٹِک کرتا کورونا

"ہاں بھئی کیا چل رہا ہے آج کل”؟ اس جملے نے مجھے متوجہ کیا۔ میاں صاحب کال پہ دوستوں سے خوش گپیوں میں مصروف تھے، میں کچن میں کھانا بنا رہی تھی۔ فون پہ ان کی دل چسپ گفتگو سن کر میں کھانا پکاتے ہوئے مسکراتی بھی رہی اور بیگمات کے گلے شکوے سن کر ہم دردی بھی ہو رہی تھی کہ روزانہ کام پہ جانے والے مرد، آج برتن دھونے پہ مجبور ہو گئے ہیں۔ پرانی یادیں دُہرانا سیر

Read more

فواد چوہدری کا ٹویٹ اور پنجاب یونیورسٹی

ارادہ تو یہ باندھا تھا کہ اس وبائی صورتحال کی روک تھام میں حکومت سندھ کی قابل تقلید کارکردگی کا تذکرہ کیا جائے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے تحرک اور فعالیت کو خراج تحسین پیش کیا جائے۔ تاہم وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے ایک ٹویٹ نے میری توجہ کا محور (اور ارادہ) بدل ڈالا۔ فی الحال مراد علی شاہ کی کارکردگی کو اگلے کالم تک موقوف رکھتے ہیں۔ وزیر موصوف کا کہنا ہے کہ ”کہاں ہیں

Read more

قومی ترقی کا پیمانہ اور کرونا وائرس

ہم ہمیشہ سے یہ پڑھتے اور سنتے آئے ہیں کہ کسی بھی ملک کی ترقی ناپنے کا پیمانہ اُس ملک کی GDP، فی کس آمدنی، بیلنس آف پیمنٹ، سٹاک مارکیٹ اورکھلی منڈی میں کرنسی کی قیمت ہے اور اس کے علاوہ اُس کی فوجی طاقت اُس کے اسلحہ کے ذخائر، بین البر اعظمی اور ایٹم بم لے جانے والے میزائل ہیں۔ اس تمام میں جو پیمانہ موجود نہیں ہے وہ HDI یعنی ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس کا ہے، اس لئے حالیہ

Read more

کورونا وائرس: بدلتی معاشرت اور معاشی بحران سے نمٹنے کی تیاری

کورونا وائرس کی وبا نے اگر سب کچھ تبدیل نہ کیا تو بھی بہت کچھ تبدیل ضرور ہوگا، معیشت سے معاشرے کے اطوار تک، ہاتھ ملانے سے لے کر فاصلہ برقرار رکھنے تک، منہ ماسک سے ڈھکے رکھنے سے لے کر بار بار ہاتھ دھونے تک حتیٰ کہ اندھے مذہبی عقائد سے لے کر تہوار منانے کے انداز تک۔ یہ سب کچھ اگر ہمیشہ کے لئے نہ بھی بدلے پھر بھی اس کے اثرات ایک طویل عرصے تک ہر معاشرہ

Read more

ملا، پنڈت، پادری اور سائنس

”آپا! دشمن سامنے ہو تو مقابلہ آسان ہو جاتا ہے۔ “ کلیم خبرنامہ دیکھتے ہوئے بڑ بڑایا۔ ”اللہ خیر کرے، کچھ نہیں ہوگا۔ اور تم کیا ہر وقت یہ منحوس خبریں لگائے رکھتے ہو۔ بند کرو“ نجمہ نے ابھرتے ہوئے خوف کو اپنے اندر چھپاتے ہوئے کہا۔ ”آپا اللہ کی قسم دیکھو تو سہی۔ اٹلی میں اب تک دس ہزار سے زیادہ لوگ مرگئے۔ امریکہ اس کے سامنے بے بس ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اسے عالمی وبا قرار دے

Read more

میں اور میری خود سری

اپنی خود سری کے بارے میں سوچتی ہوں تو حیرت بھی ہوتی ہے اور افسوس بھی۔ امی سے اتنی مار کھانے کے بعد بھی سدھری نہیں۔ کبھی جب امی کی برداشت سے باہر ہوجاتا تو پٹائی کاشرف  ابو کو حاصل ہو جاتا تھا۔ کچھ دیر رونے دھونے کے بعد معافی مانگ لی جاتی اور چار دن بعد وہی ڈھاک کے تین پات۔ پہلے ماں باپ کچھ معاملات میں اتنی ہوشیاری کے ساتھ اولاد کی حق تلفی کرجاتے تھے کہ وہ

Read more

اپیل برائے مڈل کلاس پاکستانی

دنیا میں جہاں جہاں کرونا کی موذی وبا اپنے پاؤں مضبوط کر رہی ہے، وہاں حکومت سے لے عام آدمی کی زندگی براہ راست متاثر ہو رہی ہے۔ معیشت کا پہیہ تقریباً دنیا کے تمام ممالک میں یکسر رک چکا ہے۔ اس موذی وبا سے نمٹنے کے لیے دنیا کی حکومتوں کی طرح پاکستان کی حکومت نے بھی پہلے عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی، پھر خطرے کو بھانپتے ہوئے شہروں کو لاک ڈاٶن کرنے کا فیصلہ کیا۔

Read more

وبائی تنہائی میں مبتلا ایک دن کا احوال

وہ دن اور تھے جو گھڑی کے ہر گزرتے منٹ کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے علی الصبح شروع ہو جاتے اور سورج ڈوبنے تک بغیر کوئی مہلت دیے یوں بھاگتے کہ جیسے شام سے پہلے کہیں اور پہنچنا ہو۔ یہ وبائی تنہائی کے دن ہیں۔ عام تنہائی اور وبا کے دنوں کی تنہائی میں بھی اچھا خاصا فرق ہوتا ہے۔ عام دنوں کی تنہائی کو آپ اکیلے محسوس کرتے ہیں جبکہ وبا کی تنہائی میں آپ کی تنہائی ہر کوئی محسوس

Read more

”شووفو“ اور ہماری پولیس

معروف امریکن صحافی فیلکس گرینی اپنی کتاب ”دی وال ہیز ٹو سائیڈز“ میں رقمطراز ہیں کہ جب وہ ساٹھ کی دہائی میں چین کے دورے پر تھے تو وہاں کی پولیس کی ایک روایت ان کو بہت پسند آئی۔ اس روایت کا نام ”شووفو“ Shuo Fu، means to convince by talk ہے۔ جس کا مطلب بنتا ہے بات چیت کے ذریعے لوگوں کو سمجھانا اور قائل کرنا۔ فیلکس اپنی کتاب میں دو واقعات کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں

Read more

لوئرمڈل کلاس اور کرونا وائرس

ویسے ہم بات کو کتنا بھی گھما پھرا کر پیش کرلیں، حقیقت یہ ہے کہ امیر آدمی کی نظر میں غریب کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔ گزشتہ دنوں ایک معروف ڈریس ڈیزائنر ماریہ بی نے پورے ’اہتمام‘ کے ساتھ ایک ویڈیو اپ لوڈ کی اور وہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور حکومت فورا حرکت میں آگئی اور اس کی فریاد سنی گئی۔ بعد ازاں محترمہ نے ایک نئی ویڈیو اپ لوڈ کرکے ”حاکم وقت“ کا شکریہ ادا کیا۔

Read more

مذہب، ریاست اور آج کا مسلمان

تاریخ بتاتی ہے کہ سیاسی مذہب کسی تہذیب، قومیت، زبان یا نظریے کی بنیاد پر بنی ریاست کی ایجاد ہوتا ہے اور ریاست ہی اسے معاشروں میں راِئج کرتی ہی۔ اور اگر ایجاد نہ بھی کرے تو مستعار لے کر استعمال ضرور کرتی ہے۔ اگر مُلا اپنے دائرے میں شریعت، مذہبی بالادستی، خلافت یا پھر سکہ بند رہبریت کا متمنی ہے تو بہت سے مسلمان بھی تو معاشرے کے جمود اور تخریب کا سارا ملبہ صرف مُلا پر ڈال کر

Read more

سائنسی تحقیق اور ہمارا نظامِ تعلیم

پہلا فلسفی ہونے کے ساتھ ساتھ تھیلیز کا شمار یونانی فلسفے کی تاریخ میں ان سات معتبر ناموں میں ہوتا تھا جنھیں یونانیوں کے ہاں خاص مقام حاصل تھا۔ وہ فلسفی ہونے کے ساتھ ساتھ علم ریاضی اور اجرام فلکیات کا ماہر تھا۔ تھیلیز اس دبستان کا فکری حصہ تصور کیا جاتا ہے جنھوں نے قدرت کی تسخیر میں ریاضی کا استعمال کیا۔ ارسطو نے بھی اس کی عظمت کا اعتراف کیا۔ تھیلیز کے بعد یونان میں فکر اور فلسفے

Read more

کیا ممکن ہے کہ کچھ درخت قبروں کے لیے بچ جائیں؟

آئیے بجٹ کی آگ، کسمپرسی، دہشت گردی، سیاست بازی، حکومت کی چالاکی اور اپوزیشن کی منافقت والی شِکر دوپہر جیسی باتوں کو چھوڑ کر آج ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں والی باتیں کرتے ہیں۔ 5 جون ماحولیات کا عالمی دن ہے۔ ماحولیات کی روح ہرے بھرے درخت ہوتے ہیں۔ چلئے انہی ہری بھری روحوں کا ذکر کرتے ہیں۔ وہ جو ہم سے پہلے پیدا ہوئے، وہ جنہوں نے ہم سے پہلے جینا سیکھا، وہ جنہوں نے سانس لینے میں ہماری مدد کی،

Read more

ہٹلر۔ بحیثیت ایک مُصوّر

بہت کم لوگوں کو یہ معلوم ہوگا کہ کروڑوں مرد، خواتین اور بچوں کے قتل کا ذمہ دار اور ایک ظالم آمر کے طور پر عالمی شہرت رکھنے والا جرمن سیاستدان اور نازی پارٹی کا ہٹ دھرم رہنما ”ایڈولف ہٹلر“، جس کی پہچان ایک قوم پرست اور نسل پرست نظریاتی حکمران اور امتیازی سلوک اور خاتمے کی پالیسی کے روحِ رواں کی تھی، جس نے مختلف نسلی، سیاسی اور معاشرتی گروہوں کو منفی انداز میں متاثر کیا، وہی سابق جرمن

Read more

بیٹ، بیلٹ پیپر اور بچہ جمہورا

"بچہ جمہورا۔” "جی استاد۔” "ادھر آ۔” "آ گیا۔” "گھوم جا۔” "گھوم گیا۔” "جو پوچھے گا، سچ بولے گا؟” "ہاں استاد، سو فیصد ہم سچ بولے گا۔” "کہاں پہ ہو؟” "اپنے وطن میں۔” "وطن میں کیا ہے؟” "غصہ ہے۔۔۔” "کس کا غصہ؟” "سب کا ہے۔۔۔” "غصے کے پیچھے کیا ہے؟” "خاموشی ہے۔۔۔!” "کیسی خاموشی ۔۔۔!؟” "وہ خاموشی۔۔۔ جس کے پیچھے طوفان ہوتا ہے۔۔۔!” "تجھے کچھ سنائی دیتا ہے؟” "ہاں استاد۔” "کیا سنتا ہے؟” "تبدیلی۔۔۔ تبدیلی۔۔۔ تبدیلی۔۔۔” "کیسی تبدیلی۔۔۔؟” "نعرے والی تبدیلی

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور: طلباء و طالبات کے لئے انٹرنیٹ سے آراستہ تدریسی لائحہ عمل

وطن عزیز دنیا کے دیگر ممالک کی طرح کورونا وائرس سے پیدا شدہ بد ترین صورتحال کا سامنا کر رہا ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے اس موقع پر عوام کی حفاظت کے لئے انتہائی موثر اقدامات کیے۔ پہلے ہی مرحلے میں 13 مارچ کو تمام تعلیمی اداروں بشمول جامعات کو 5 اپریل تک کے لئے بند کر دیا ’تمام طلباء و طالبات کو ہاسٹلز خالی کروا کر گھروں کو بھیج دیا گیا۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کا شمار ملک

Read more

علما اپنی معقولیت کھو چکے

ہزاروں مساجد، لاکھوں علماء، دانشوروں اور مفتیوں کی ایک فوج ظفر موج موجود ہو۔ مملکت کا بندوبست اسلامی کہلائے۔ کفر کے فتوے دن رات ارزاں ہوں۔ پر ایک حقیقی ضرورت کے لئے، بقائے انسانی کی خاطر اور زندگی کو رواں دواں رکھنے کے لئے صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان اتنا مایوس ہو جائے کہ اسے اپنے علماء سے یہ امید ہی باقی نہ رہے کہ یہ کوئی معقولیت کی بات کریں گے، اسے فتویٰ لینے الازہر کے در پر جانا

Read more

لاک ڈاون کے بعد!

یہ لاک ڈاون کا تیسرا روز تھا میں ایک ضروری کام کے سلسلے فوارہ چوک پہنچا۔ یہ لیہ سٹی کا مصروف ترین چوک ہے جہاں ہر وقت ٹریفک کا بے انتہا رش رہتا ہے باہر سے آنے والوں کو شہر میں کسی جگہ جانے کے لیے یا شہر سے باہر کسی قصبے علاقے یا پھر بیرون سٹی جانے کے لیے فوارہ چوک سے گزر کر جانا پڑتا ہے۔ مگر آج یہاں ہو کا عالم تھا پبلک ٹرانسپورٹ بالکل بند تھی چند ایک پرائیویٹ گاڑیاں یا موٹر سائیکل بائیک نظر آئیں جبکہ اکا دکا پیدل لوگ بھی دکھائی دیے جو شاید کسی ضروری کام سے نکلے ہوں۔ میں متعلہ سپر سٹور پہنچا جہاں سے مجھے گھر کی ضرورت کے لیے چند اشیا خریدنی تھیں۔ باہر بیٹھے ایک شخص نے مجھے روک کر سائیڈ پر رکھی ایک پانی کی ٹینکی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔

سر جی ہاتھ دھو لیں

Read more

آئین نو سے ڈرنا طرز کہن پہ اڑنا

زمانے کے تغیر پر کسی کا بس نہیں چلتا۔ حوادث کو روکا نہیں جا سکتا۔ عصری تقاضوں کے مطابق خود کو ڈھالنا ہی دانائی ہے۔ بدلتے حالات کے موافق اپنی فطرت بدلنا ہی عقلمندوں کا شیوہ ہے۔ زمانے کا رخ پہچاننے کی صلاحیت، نرم خوئی، حلم و بردباری اور لچک جس کی سرشت میں نہ ہو کامرانی و راحت کبھی اس کا مقدر ہو نہیں سکتی۔ سختی، خود رائی، تمکنت اور انانیت مضبوطی کردار کی نشانی ہے نہ راست بازی

Read more

کرونا کا خوفناک سفر: ایران سے تفتان اور پھر پورا پاکستان

کرونا وائرس کی جنگ سے لڑنے کے لئے جہاں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے اپنی جانوں کو داؤ پر لگایا ہوا ہے۔ حقیقی معنوں میں انہیں قومی ہیرو کا درجہ حاصل ہے، تاہم اس بدترین حالات میں بلوچستان حکومت کی قربانی کو نظر انداز کرنا حقیقت مندانہ رویہ نہیں ہوسکتا۔ تفتان بلوچستان کے دور افتادہ علاقے ضلع چاغی کا ایک شہر ہے۔ یہ پاکستا ن اور ایران کا سرحدی علاقہ کوہِ تفتان بھی کہلاتا ہے، دوسری جانب ایران کا

Read more

کرونا وائرس اور ہمارے تبلیغی بھائی

نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی چین میں کرونا وائرس ظاہر ہوا جو کہ پھیلتے پھیلتے یورپ اور امریکہ تک جا پہنچا۔ لیکن قدرت کو کچھ ایسا منظور تھا کہ اس کی بغل میں بسنے والا، ازلوں سے غیر ذمہ دار رویہ اپنائے ہوئے ہمارا ملک پاکستان اس عفریت سے محفوظ رہا۔ اور تب ہمیں اچھا موقع میسر آیا عالمی حالات کا جائزہ لے کر حفاظتی اقدامات کرنے کا۔ اور پھر خدا خدا کر کے حکومت نے لاک ڈاون

Read more

عبداللہ حسین ہارون کی کورونا ویڈیو اور سازشی نظریات

آج کل انٹرنیٹ، یوٹیوب، اور فیس بُک وغیرہ پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں سابق سپیکر سندھ اسمبلی اور اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر عبداللہ حسین ہارون صاحب، جن کا سائنس یا میڈیسن کی فیلڈ سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ بتلاتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں کہ کورونا وائرس اصل میں قدرتی نہیں، بلکہ لیبارٹری میں تیار کیا گیا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ اس سے بھی آگے جا کر وہ پورے اعتماد کے

Read more

مذہبی رجعت پسندی اور کرونا وائرس

اس وقت کرونا وائرس کی دہشت نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ روزانہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ مر رہے ہیں اور اس سے کئی گناہ زیادہ لوگوں میں اس وبا کی تشخیص ہو رہی ہے۔ ہر کوئی اس پریشانی میں مبتلا ہے کہ اس سے کیسے بچا جائے۔ دن رات اس پر تحقیق ہو رہی ہے، لوگ احتیاطی تدابیر اپنا رہے ہیں، ہر مُلک اپنے شہریوں اور اپنے ملکی حالات کو قابو کرنے کی تگ

Read more

ناخوش رہنے والے لوگوں کی 7 مشترکہ عادات

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہماری اچھی اور بری عادتیں زندگی پر بہت گہرا اثر رکھتی ہیں۔ اگر یہ کہا جائے کہ کسی مقصد میں کامیابی یا ناکامی کا دارومدار ہماری عادات پر ہوتا ہے تو یہ بلاتامل ماننے والی بات ہوگی۔ جہاں پر اچھی عادتوں کی وجہ سے ہم اپنی منزل جلد پا لیتے ہیں، وہیں ان کی وجہ سے ہماری زندگی بھی خوش باش گزرتی ہے۔ مگر یاد رہے کہ اچھی عادتوں کا حصول اور بری

Read more

نفرت کی نفسیات

نفرت کی نفسیات کو سمجھنے کے لیے کوئی زیادہ مغزماری نہیں کرنی پڑتی بس اتنا کرنا ہوتا ہے کہ اپنے کہے کو، اپنی سوچ کو، اپنی فہم کو، اپنے عمل کو، اپنے تصور کو، اپنے طرز لباس، طرز تمدن غرض اپنی پر شے کو درست اور برحق مان کر اس بارے یقین کر لو تو اس کے برعکس عمل کرنے والے فرد سے، گروہ سے، قوم سے یا ملک سے آپ کو اگر آج نہیں تو کل نفرت ہو ہی

Read more

نیب احتساب نہیں کر رہا، احتساب کو بدنام کر رہا ہے

احتساب ہونا چاہیے۔ سب کا بلاتفریق اور بے رحم۔ اس پر پوری قوم کا اتفاق ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ گزشتہ سترہ مہینوں سے احتساب کا قومی ادارہ قومی احتساب بیورو (نیب ) اور حکومت احتساب کے نام پر جو کچھ کر رہی ہے کیا وہ احتساب ہے یا ذاتی انتقام؟ دوسرا احتساب کا مطلب یہ ہے کہ جس نے بھی قومی دولت لوٹی ہے، اس سے مال برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کیا جائے؟ سابق وزیر اعظم

Read more

بلاول بھٹو اور شہباز شریف بہت برے ہیں: آپ تو کچھ کر کے دکھائیں

کیا ہم واقعی کرونا کے خلاف تیار ہیں؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب شاید کسی کے پاس نہیں۔ حکومت لاک ڈاؤن کیا جانا چاہیے یا نہیں کیا جانا چاہیے اور اگر کیا جائے تو لاک ڈاؤن کی کون سی قسم ہونی چاہیے وفاق اور صوبے ایک جیسا لاک ڈاؤن کریں یا مختلف۔ غرضیکہ حکومت بمہ حکومتی ادارے جنہوں نے عوام کے لئے کرونا جنگ لڑنا ہے وہ جنگ کے ابتدائی مرحلے پر اس ہتھیار کا انتخاب ہی

Read more

کورونا بحران اور علم کے بیوپاری

کورونا وائرس کے باعث جہاں پوری دنیا میں غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہو چکی ہیں وہیں مختلف یونیورسٹیوں کے اسکالرز اور ریسرچرز اس وبا سے بچاؤ اور روک تھام کے لئے شب و روز جدوجہد میں مصروف ہیں۔ ان کی تحقیقات سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سمیت دیگراداروں اور حکومتوں کو عوام کی رہنمائی میں کافی حد تک مدد ملی ہے۔ یہ کاوشیں محض کورونا وائرس تک محدود نہیں ہیں، ان سپر ہیروز نے دنیا پر آئے ہر بحران میں

Read more

یہ قوم بننے کا وقت ہے

وہ آیا، اس دنے دیکھا اور سب پر حاوی آگیا، انسانی آنکھ بھی جسے نہ دیکھ پاتی ہے، اس معمولی سے وائرس نے بلاشرکت غیر پوری دنیا کو اپنے سحر میں نہ صرف جکڑ لیا بلکہ اس کا خوف جھونپڑی سے محلات تک پہنچ گیا۔ دنیا نے بیسویں صدی میں جنتی زیادہ ترقی کی، اس کی مثال انسانی تاریخ میں نہیں ملتی، زندگی کی سہولتوں سے لے کر زندہ رہنے اور زندگی بچانے کے لئے کیے جانے والے جتن شاید

Read more

اپنے غیر ضروری خرچے روکیں، بچوں کی فیس نہیں

اسکول کی لمبی تعطیلات، اور اس خود ساختہ قید میں میں بچوں کے مزاج میں چڑ چڑا پن، ہٹ دھرمی اور عجیب سا بدلاؤ آگیا ہے۔ ان کے باغیانے رویے سے بعض اوقات آپ بھی اپنے اعصاب کھونے لگتے ہیں۔ اور بے ساختہ آپ کی زبان سے نکلتا ہے۔ اسکول کھلیں تو جان چھوٹے۔ اسکول کھلیں گے، اور آپ کے جگر گوشے پوری آب و تاب سے اسکول بھی جا ئیں گے۔ لیکن آپ کچھ بھول رہے ہیں۔ آپ نے

Read more

وبا کی آفت اور شیخ حرم کے غمزے

ابھی شب معراج گزری ہے اور شعبان کا مقدس مہینہ شروع ہی ہوا ہے اور ہم کورونا جیسی آفت سے جھونجھ رہے ہیں کہ کیسے دنیا کو اس آفت سے بچایا جائے، شب معراج، اس تاریخ انسانی کی ایک بھید بھری اور شاید سب سے پراسرار رات ہے کہ مادے اور روح کے بھید اللہ کے بندے پہ کیسے منکشف ہوئے۔ آپ اعتراض اٹھا سکتے ہیں کہ یہ تو یک طرفہ بیانیہ ہے، ماننے والوں کا ایمان والوں کا بیانیہ

Read more

بچی نے خواب میں کیا دیکھا تھا؟

حالانکہ کچھ ہفتے پہلے کی بات ہے ہمارے منبر مالکان یہ بات کرتے ہوئے نہیں تھکتے تھے کہ دیکھو چائنہ میں مسلمانوں پر ظلم ہو رہا تھا اللہ نے عذاب میں مبتلا کردیا لیکن اب سوال ہوا کہ مسلمانوں (مفتی نعیم) تک کیوں؟ بائیو لوجیکل وارفیئر کو ذہن میں رکھتے ہوئے بجٹ میں صحت اور تعلیم سے آج کے جدید دور میں بھی دفاعی بجٹ کیوں کئی گناہ زیادہ ہے؟ علاج کے لئے باہر جانے والوں نے غریب عوام کے لئے وینٹی لیٹرز کی ضرورت پہلے کیوں محسوس نہیں کی؟

Read more

کرونا عذاب نہیں،ہمارے کرتوتوں کی سزا ہے

”میرے والد صاحب، شوگر کے مریض ہیں، تو وہ اس کے علاج کے لئے گولیاں کھاتے ہیں، کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے پورے پاکستان میں سوائے فارمیسیز اور ڈیپارٹمنٹل سٹورز کے ہر چیز بند ہے، ان کی گولیاں ختم ہو گئیں، تو میں وہ لینے بازار گیا، تو ان گولیوں کی بازار میں قلت تھی، جن سٹورز پر موجود تھی، انہوں نے اس کی قیمت میں فی ساشے 20 سے 30 روپے اضافہ کر دیا تھا، مجبوری تھی تو

Read more

کرونا کا عذاب اور حاجی صاحب کا پانچواں حج

کرونا کرونا کرونا، کون ہے جو آج اس لفظ سے آشنا نہیں۔ آج سے چھ ماہ پہلے پوری دنیا اس لفظ سے قطعی نا واقف تھی۔ انٹر نیٹ ہو، نیوز ہو یا روزمرہ کے پیغامات، 90 فیصد اسی کی خبروں سے بھرے پڑے ہیں۔

دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے اس وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ 26 مارچ 2020 تک 190 ملکوں میں پانچ لاکھ سے زائد افراد میں اس بیماری کی تصدیق ہو چکی ہے، 23 ہزار سے زائد کی اموات کی اطلاع ہے اورتقریباً ایک لاکھ سے زائد مریض شفا یاب بھی ہوئے ہیں۔ یہ تو وہ اعداد و شمار ہیں جو رجسٹرڈ ہیں، نجانے کتنے مریض ہیں جو ابھی مخفی ہیں اور خاموشی سے دوسروں میں بیماری کی منتقلی کا باعث بن رہے ہیں۔

Read more

اہلیہ کی بے ساختہ خوشی: قیامت ہم رکاب آئے نہ آئے

کرونا کے خوف نے انسان کو گھروں ہسپتالوں اور کونے کھدروں میں چھپنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ایک دوسرے کو گلے ملنا، ہاتھ ملانا، بچوں کا منہ چومنا اور بیگمات، گرل اور بوائے فرینڈ سے ملنا تک ختم ہو گیا ہے۔ بھائی، بھائی کو اور ماں اپنے بچوں کو شک کی نگاہ سے دیکھنے لگی ہے۔ آلات زر یعنی سٹاک مارکیٹس ڈوبتی جارہی ہیں۔ کروڑوں ڈالر کمانے والی ایرلائینز، بس، وین اور ٹیکسی سروس بند ہے۔ گاڑیاں اور موٹر

Read more

کرکٹ، آڑ جھاڑ اور پکھیرو

جب ٹیمیں نہ بانٹتے تو ہم نمبر لگا لیتے۔ ایک لڑکا زمین پر کھلاڑیوں کی تعداد کے مطابق لائنیں کھینچ دیتا اور لائنوں کے نیچے اپنی مرضی سے نمبر لگا دیتا۔ نمبروں کو بلے سے چھپا کر رکھتا۔ سبھی ایک ایک لائن پہ انگلی رکھتے۔ بلا اٹھتا تو بیٹنگ آرڈر کا تعین ہو جاتا۔ یا پھر ہم ’پگ‘ کر باریاں لیتے۔ تین لڑکے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر دائرہ بناتے۔ ایک ہی وقت میں تینوں ہاتھ چھوڑ کر بائیں ہتھیلی

Read more

سینئر سیاستدان قمرزمان کائرہ سے ایک گفتگو

پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدان قمر زمان کائرہ 5 جنوری 1960 کو گجرات میں پیدا ہوئے ہیں، انہوں نے 1985 میں نے ڈبل ماسٹر ڈگری کے لئے اپنا مقالہ لکھا اور اس کے بعد فلسفہ برائے سیاست میں ایم اے اور پنجاب یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس میں ایم ایس کی ڈگری حاصل کی۔ وہ سابق وزیر اطلاعات اور کشمیر افئیرز کے وزیر بھی رہے ہیں، سینئر سیاست دان قمر زمان کائرہ کے سیاسی سفر کا آغاز 2002 میں

Read more

کرونا کے بعد: معاشیات اور معاشرت کی صورت کیا ہو گی؟

بہت سے گھروں میں کام کرنے والی ماسی ایک گھر سے ”فارغ“ ہو کر دوسرے گھر میں آئی اور کچھ فکر مندی سے بولی ”باجی پہلے گھر والوں نے تو مجھے تنخواہ دے کر فارغ کر دیا ہے کہ بہت خطرہ ہے، حکومت کی ہدایات بھی یہی ہیں کہ فی الحال کام کرنے والی ماسیوں کو عارضی چھٹیوں پر بھیج دیا جائے، آپ لوگوں کا کیا ارادہ ہے؟ “ اس باجی کا جواب بھی یہی تھا جو پچھلے گھر والوں

Read more

قید خانے کے خواب بھی قیدی ہوتے ہیں!

ان دنوں لاک ڈاون اور Self Quarantine کی اس صورتحال میں سوچ رہا تھا کہ روز انہی دیواروں، چھتوں، گھروں، لوگوں، میں رہ کر کیسا لگتا ہے۔ ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے انسان نظربند House arrest ہو۔ احساس ہوا کہ ایک انسان کے لئے یہ چاردیواری کتنی کم ہے۔ اس اتنے سارے جہاں میں اگر کسی انسان کو اتنی سی جگہ ملے تو وہ قیدی ہے۔ اور جو صدیوں سے اس چاردیواری کے نام نہاد تقدس کا پہرا دے

Read more

ہم تو معتوبِ زمانہ ٹھہرے، آنے والوں کا سوچیے

خوف، ڈراوا، ہنسی، ٹھٹول، تمسخر، بس ان سے متعلق یہی کچھ دیکھا تھا بچپن سے۔ گھر میں تو جیسے اس موضوع پر گفتگو شجر ممنوعہ تھی۔ کئی سوال اٹھتے ذہن میں مگر کس سے پوچھتے؟ یہ کون ہیں؟ کہاں رہتے ہیں؟ کوئی اور کام کیوں نہیں کرتے؟ عجیب سی سرخی پاؤڈر کیوں لگائی ہوتی ہے؟ آواز کچھ الگ سی کیوں ہوتی ہے؟ کس سے پوچھیں؟ بہن سے تھوڑی بے تکلفی مگر وہ بھی اپنی سمجھ کے مطابق مطمئن کرنے میں

Read more

دنیا کو نئی جہت سے دیکھنا ہوگا

دنیا میں بعض واقعات یا حادثات ایسے ہوتے ہیں جو عالمی دنیا میں اپنے اثرات چھوڑتے ہیں اور پوری دنیا نہ صرف ان معاملات سے متاثر ہوتی ہے بلکہ وہ خود کو ان سے علیحدہ نہیں رکھ سکتے۔ یہ جو اس وقت عالمی دنیا ایک بڑی عالمگریت پر مبنی بڑی وبا کرونا وائرس کا شکار ہوئی ہے اس نے پوری دنیا کے سیاسی، سماجی، نفسیاتی، انتظامی اور معاشی ڈھانچوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پوری دنیا میں اس وقت

Read more

چین کی کامیاب کورونا پالیسی اور جہاز والے اینکر کا بے بنیاد تجزیہ

”ھمارا یہ ماننا ہے کہ اگر آپ خود کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو دوسروں کو کامیاب ہونے میں ان کی مدد کریں۔ جب باقی لوگ کامیاب ہوں گے تو وہ آپ کو کامیاب ہونے میں آپ کی مدد کریں گے“۔ یہ وہ الفاظ تھے جو دوران کلاس ایک چائینیز کلچر کی ٹیچر کی طرف سے کلاس کے دوران ہم شاگردوں کو بتائے گئے تھے۔ یہ الفاظ اس ملک میں دوران کلاس کہے گئے جو اس وقت COVID۔ 19 کی وبائی

Read more

وبا کے دنوں میں نیویارک سے ایک دوست کا خط

ہیلو عامر، مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ایک شاندار پاکستانی انجینیر وینٹیلیٹر بنانے میں کامیاب ہوا ہے۔ زبردست۔ مجھے امید ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ وینٹیلیٹرز بنانے کے لئے ذرائع معلوم کرنے میں کامیاب ہوگا کیونکہ زندگیاں بچانے کے لئے وینٹیلیٹرز انتہائی ضروری ہیں۔ امریکہ میں بھی نئے آسان طریقوں سے طبی آلات بنانے کے لئے کچھ لوگ آگے بڑھے ہیں لیکن حکومت حسب معمول پیچھے رہ گئی ہے۔ یہ دیکھنا خوفناک ہے۔ امریکہ نے ناقابل یقین

Read more

کورونا کے بارے میں چند بنیادی حقائق

کرونا وائرس پر مختلف ریسرچ پیپرز، سائیٹس، اور آرٹیکلز کا مطالعہ کرنے کے بعد سوچا کہ کیوں نہ سادہ ترین اردو میں اس کی ایک سمری لکھی جائے تاکہ اسے سمجھا اور عام فہم انداز میں سمجھایا جا سکے۔ میری ناقص سمجھ اور کم علمی کی وجہ سے میں کرونا وائرس کے متعلق جو سمجھ سکا وہ پوائنٹس کی شکل میں لکھ اور شئیر کر رہا ہوں۔ ضرور پڑھیے اسے سمجھیے اور احتیاطی تدابیر اختیار کیجیے۔ *کرونا وائرس کوئی زندہ

Read more

وینٹی لیڑ کی جگہ ٹینک اور کورونا کے لئے بین البراعظمی میزائل

دو دن قبل ملک بھر میں ڈاکٹرز، نرس اور پیرامیڈکل سٹاف کو خراج تحسین پیش گیا۔ مختلف شعبے اور طبقہ فکر والوں نے اپنے انداز سے سلامی پیش اور کرنی بھی چاہے کیونکہ ہمارے ڈاکٹرز، نرس پیرامیڈکل سٹاف اس جنگ کی اول صف میں کھڑے ہے اور جنگ ایسی لڑ رہے کہ دوسرے کو مار نہیں رہے بلکہ بچا رہے ہیں وہ اپنی جان اور زندگی دوا پر لگا کر۔ بے شک سرخ سلام ہے ان مسیحاوں کو۔ ان مسیحاوں

Read more

مردہ سوچ کو قرنطینہ کرنے کی ضرورت

ہمارے ہاں اتنی بیماریاں نہیں جتنی بیماروں کی بہتات ہے۔ کئی دفعہ تو چلتے پھرتے غیر مستند ڈاکٹر ڈگری رکھنے والوں کو پیچھے چھوڑ دیتے ہیں، اور اپنی قابلیت ظاہر کرنے کے لئے صحت مند انسان میں اچھی خاصی بیماریاں ڈھونڈ لیتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی کا دھوپ میں رہنے کی وجہ سے رنگ کالا ہورہا ہو تو اسے آگاہ کر دیاجاتا ہے کہ تمھارا جگر کام کرنا چھوڑ رہا ہے، کسی کا رنگ ساس کے خوف کی وجہ

Read more

کورونا وائرس: نہ جنوں رہا، نہ پری رہی

چلی سمتِ غیب سے اک ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیا مگر ایک شاخِ نہالِ غم جسے دل کہیں وہ ہری رہی یہ وبا نہیں خدا کا قہر ہے۔ یہ آفت ہے۔ سزا ہے۔ آزمائش ہے۔ ارے نہیں یہ دنیا کے خاتمے کا اعلان ہے ہمارے گناہوں کا نتیجہ۔ ہمارے اعمال کی سختی۔ توبہ یہ قیامت ٹلتی دکھائی نہیں دیتی، ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے۔ یہ تو ابتدا ہے۔ مختلف اندازے۔ قیاس آرائیاں۔ سوشل میڈیا پر نت نئے

Read more

پاکستانی نظام میں شہری کی کوئی توقیر نہیں

گزشتہ ہفتے میرے والد کی طبیعیت ناساز تھی جس کی وجہ سے پورا ہفتہ بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے کڈنی سنٹر کے دھکے کھاتے اور اس نظام کے ایک ایک پرزے کا غور سے مطالعہ کرتے گزرا۔ جہاں غریب کو دھکے کھاتے دیکھا، وہاں سفارش کے پرزے کی کارکردگی کا بھی بغور معائنہ کرتا رہا۔ ایک چھوٹے سے آپریشن کے دوران آوٹ ڈور کی پرچی سے لے کر آپریشن تھیٹر تک جن مصائب کا مجھے سامنا کرنا پڑا، وہ ایک طویل

Read more

بحیثیت پاکستانی مسلمان کورونا سے میں نے کیا سیکھا؟

برصغیر میں عموما اور پاکستان میں خصوصا، مسلمانوں کے مختلف گروہوں / فرقوں کا یہ وتیرہ رہا ہے کہ ہر کوئی اپنی دکان سجائے بیٹھا ہوتا ہے۔ اس کی ایک واضح مثال ہمیں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران دیکھنے کو ملی۔ اس کے علاج کے لئے کوئی دم کر رہا تھا تو کوئی اجتماعی دعا (یا پھر تعریف) ، کوئی تعویز تو کوئی کبوتر کے پوٹہ سے علاج کا مشورہ، کوئی خواب کا حوالہ دے رہا تھا تو کوئی وظیفہ بتا رہا تھا۔ غرض ہر طرف افرا تفری کا عالم تھا۔

Read more

کرونا وائرس اور اگلی معاشی طاقت

انسان کی 10000 سالہ معلوم سیاسی تاریخ میں کسی حکمران کا ایسا عظیم الشان جلوس کسی نے نہ دیکھا۔ 22 جون 1897 کو ملکہ وکٹوریہ کے اقتدار کی گولڈن جوبلی پریڈ ہوئی۔ بکنگھم پیلس سے شروع ہونے والی پریڈ کا اختتام سینٹ پال کے گرجا گھر میں ہونے والے دعا پر ہوا۔ چھ میل لمبی اس پریڈ کو دیکھنے لیے پوری دنیا سے تیس لاکھ لوگ آئے اور

پچیس ہزار فوجی اِس کا حصہ بنے۔ پریڈ کی ترتیب کچھ ایسی تھی کہ سب سے آگے شمالی بورنیو کی پولیس کے دستے، اس کے بعد نیوزی لینڈ کے قدیمی باشندے، مغربی افریقہ کے کالوں کے دستے، کیپ کالونی کے رسالے سوار، ہانگ کانگ کے

Read more

آقا و غلام: کرونا اور انسان‎

اچھا انسان اچھائی اور برا انسان برائی سے دور نہیں رہ سکتا۔ ایمان ‎والا ایمان قائم رکھتا ہے اور میرا یہ ایمان ہے کہ زندگی اس کی عطا کردہ ہے سو جس نے عطا کی ہے اس کو واپس لینے کا حق ہے، جو بر حق ہے۔ مگر انسان تو اپنے ادھر مختصر دررانیئے میں کبھی مالک بن بیٹھتا ہے تو کبھی propagation کے سبب خالق کے منصب کا حق بھی مانگتا ہے۔ تماشا لگاتا ہے، ہر طرح کی منڈیوں

Read more

مذہبی طبقے کا المیہ

’میں اپنی دیگر سہیلیوں کے ہمراہ قریبی مسجد سے منسلک مدرسہ میں قرآن پاک پڑھنے جایاکرتی تھی، میں نے وہاں سے قاعدہ اور پھر قرآن پڑھنا شروع کردیا تقریباً 18 پاروں تک پڑھا، لیکن ایک دن ہمارے استاذ جی کو پتہ چلا کہ میں عیسائی مذہب سے تعلق رکھتی ہو اور یوں انہوں نے مجھے مزید پڑھنے روک دیا۔ اگر وہ مجھے اجازت دے دیتے تو میں قرآن پاک کو مکمل پڑھ کر شاید اسلام کے قریب آتی لیکن ان کا یہ رویہ اسلام سے دور لے گیا‘ یہ قصہ سول سوسائٹی اور عیسائی برادی کی مشہور رہنما نائلہ جے دیال کا ہے جو انہوں نے ستمبر 2012 میں کراچی میں پیمرا کے زیر اہتمام فحاشی کی تعریف کے لیے منعقدہ اجلاس میں مرحوم قاضی حسین احمد ؒ کی موجودگی میں سنایا تھا۔

Read more

قرنطینہ کے دنوں میں مطالعہ

میں اپبے چھوٹے سے قصبہ نما شہر میں ہوں جو ریت کے ایک اونچے ٹیلے پر واقع ہے۔ آدھا شہر ٹیلے کی ڈھلان پر اور آدھا ٹیلے کی اونچائی پر ہونے کی باعث یہ اوپر والی بزار اور نیچے والی بزار میں بٹا ہوا ہے۔ نیچے والی بزار کو تھر بزار بھی کہتے ہیں۔ کبھی اس بزار میں ہماری پرچون کی دکان ہوا کرتی تھی۔ بابا کے انتقال کے بعد میں ایک برس تک  اس دکان پر کام کرتا رہا جو کہ میرے مزاج کے برعکس ایک مشکل کام تھا۔ مگر بابا کی دیرینہ خواہش تھی کہ میں ان کے ساتھ دکان پر کام میں ان کا ہاتھ بٹاٶں۔

Read more

پہلی اُڑان – پی آئی اے افسر کا بورڈنگ پاس دینے سے انکار

جب یادوں کے دریچے کھلتے ہیں توکھلتے ہی چلے جاتے ہیں۔ یک دم سے تیزہوائیں چلنے لگتی ہیں اور موسلادھار بارش ہونے لگتی ہے۔ میں آنکھیں مِیچ کر آسمان کو تکنے لگتی ہوں اور ہاتھ پھیلا کر بارش کے قطرے سمیٹ لیتی ہوں، لیکن جب ہاتھ کھول کر دیکھتی ہوں تو ہاتھوں میں ننھے ننھے روئی کے گالے ہوتے ہیں، ہوا کا تیز جھونکا آتا ہے اور ہر طرف برف اُڑنے لگتی ہے۔ پھر میں خود کو برف کے ریگستان

Read more

وبا اور پہلی محبت

دھیرے دھیرے رات ڈھل رہی ہے برسوں کے بعد آسمان صاف نظر آ رہا ہے۔ بچپن میں ایسی چمک دیکھا کرتے تھے پھر فیکٹر یوں، مشینوں اور گاڑیوں کے دھویں نے آسمان کی اصل شکل ہی گم کردی۔ وبا پھیلی، سب اپنے گھروں میں دبک کر بیٹھ گئے تو فضا بھی گم صم اور مردے کے کفن کی طرح صاف ہو گئی۔ میں اپنے گھر کی چھت پر کھڑ ا بے چین و بے قرار ستاروں کی بادلوں کی ساتھ

Read more

میو ہسپتال میں ایڑیاں رگڑتے بڑے میاں اور ریاست مدینہ

میں اس کہنہ سال و بے بس بڑے میاں کا نام نہیں جانتا۔ شاید میو ہسپتال کا طبی عملہ بھی اس کے نام سے واقف نہیں۔ جہاں وہ گئی شب ایڑیاں رگڑ رگڑ کر واش روم کے فرش پر دم توڑ گیا اور اس کے بے دم ہوتے ہی انسانیت بھی دم توڑ گئی۔ وہ زندہ دلوں کے شہر لاہور کی کسی دور افتادہ گلی کے کسی خستہ مکاں کا مکیں تھا۔ بے اماں اور تہی داماں تھا۔ کرونا کی

Read more

ہم واقعی ایک دلچسپ قوم ہیں؟

پاکستان دنیا کا عجیب و غریب اور دلچسپ ملک ہے۔ یہاں آپ کو پرانی جیتی گئی جنگوں کے قصے فخرسے سنائے جاتے ہیں۔ ہمارے ہاں سرحد پہ ہلکی سی چھیڑ خانی پہ بھی عوام جلال میں آجاتی ہے اور فوج کو ان کی منت سماجت کرنا پڑتی ہے کہ ہم ہیں نا آپ گھروں میں ہی رہیں۔ یہ عجیب و غریب قوم ہے کہ آپ جو مرضی کر لیں، جس طرح چاہے الرٹ جاری کر دیں یہ وہی کریں گے

Read more

کیا امن اور ہم آہنگی میں کلچر کوئی کردار ادا کر سکتا ہے؟

سادہ لفظوں میں کلچر یا ثقافت ایک ایسا پیچیدہ مگر باہمی مربوط مظہر ہے جس میں زبان، علوم و فنون، رویے، مزاج، ادب و آداب حتٰی کہ اختلافات، کشیدگیاں اورسب سے بڑھ کر حیات و کائنات کا مکمل تصور شامل ہوتا ہے۔ عمومی خیال کے برعکس مذہب بھی ثقافت ہی کا ایک جُزو ہوتا ہے۔ گزشتہ دو صدیوں میں کلچر اور اِس کے گُوناگُوں پہلوؤں پر بہت کچھ لِکھا اور سوچا گیا ہے۔ کئی نطریات تخلیق کیے گئے ہیں جِن

Read more

برنارڈ مالامڈ (Bernard Malamud )کی کہانیاں

خیال اُبھرتا ہے لاکھوں کہانیاں انسانی سوچ کے اندر جنم لیتی ہوں گی اور پھر اس سوچ کو کہانی میں بدلنے کے شوق میں کتنی ہی تحریری صورت اختیار کر لیتی ہوں گی۔ ان لکھی گئی کہانیوں میں سے کئی کو چھپنے کے لئے بھیجے جانے کی ہمت کرلی جاتی ہوگی۔ یہ کہا جا سکتا ہے ان بھیجی ہوئی کہانیوں میں سے چند درجن چھپنے کے لائق سمجھ کر چھاپ دی جاتی ہوں گی۔ یوں اس سارے عمل سے گذرنے

Read more

کرونا کو شکست دینے میں ناکام: عوام یا حکمران؟

میڈیکل سائنس کے مطابق کسی بھی وائرس کو ختم نہیں کیا جاسکتا، لیکن انسانی جسم میں قوت مدافعت کو بڑھا کر وائرس کو کمزور کیا جاسکتا ہے۔ ویکسین کو کسی بھی ایسے مادے کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے جو جسم کے مدافعتی نظام کو اُس مادے کے خلاف مزاحمت کرنے کے قابل بنادیتا ہے۔ انسانی جسم اپنے ارتقا ئی مراحل میں صدیوں سے انواع و اقسام کی بیماریوں کا شکار ہوتے ہوتے زمانہ حال میں اس نتیجے

Read more

لاک ڈاؤن: جذبہ حُب الزوجہ اور قیدِ بامشقت

حکومتی لاک ڈاؤن کا اعلان ہوتے ہی بیگم نے لاؤنج میں مشیرِاطلاعات کے انداز میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ گھروہ واحد جگہ بلکہ قلعہ ہے جس کی فصیلوں میں ہم سب محفوظ ہیں۔ اس موقع پر جذبہء حُب البیت پرجذباتی تقریر بھی کی اور کہا کہ گھر کا ہر فرد ایک سولجر کی طرح اس محاذ پر خون کا آخری قطرہ بہائے بغیر اپنے فرائض انجام دینے کا پابند ہوگا۔ اس سارے عمل میں آئسولیشن اور جسمانی فاصلہ یعنی

Read more

کورونا وائرس: مورخ کیا لکھے گا ؟

دنیا بھر میں اس وقت کورونا نے چار لاکھ سے زیادہ افراد کو متاثر کیا۔ ان ممالک میں اٹلی اور چین سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔ چین اپنی جدید ٹیکنالوجی اور بروقت کوششوں کے باعث کسی حد تک اس وائرس کے خلاف جنگ میں جیت چکا ہے۔ چین کے سب سے زیادہ متاثر شہرووہان سے 8 اپریل کو لاک ڈاؤن ختم کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ جبکہ اٹلی میں ہر طرف تباہی ہی نظر آتی ہے۔ ہماری طرح اٹلی کے

Read more

گلگت کے عوام کا عدم تعاون: ریاست اور قوم کا بحران

حکومت کی اصل کامیابی اس کے شہریوں کا اعتماد ہوتا ہے جس کے فقدان کی صورت میں ریاست کمزور ہونے کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کا ثبوت اس وقت پورے پاکستان میں عموما اور گلگت بلتستان میں خصوصا دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جب سے کرونا وائرئس نامی عالمی وبا کی پاکستان میں آمد ہوئی ہے اس پر قابو پانے کے لئے حکومت اپنی تئیں کوشش میں اس کے مزید پھلاؤ کو

Read more

کورونا وائرس اور سازشی تھیوریاں

جب سے کورونا کی وباء پھوٹی ہے تب سے دنیا انگشت بدنداں ہے۔ اس وقت تک دنیا میں کم وبیش 503,274 لوگ متاثر ہو چکے اور 22342 لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ عین ممکن ہے جب تک یہ مصمون چھپے اعداد وشمار (facts and figures) بدل چکے ہوں۔ گوکہ اس وبا کا مرکز ووھان شہر تھا لیکن کچھ ہی ہفتوں میں اس نے دنیا کے 195 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پاکستان میں اس وقت کورونا کے مریضوں

Read more

ایسی دھوپ اور ایسا سویرا پھر نہیں ہو گا

اس شہر میں اترنا اور تنہا اترنا ایڈوینچر تھا، شوق، یا جستجو۔ ضرورت تھی کہ سیاحت؟ کچھ بھی تھا میں اس منزل سے گزر گئی تھی۔ جہاز کی کھڑکی سے نیچے نظر آتی وادی نما شہر اسلام آباد پر نظر ڈالتے نہ کوئی خوشی تھی نہ غم۔ پلکیں بھیگی تھیں اور دل میں خدشات کی تیز ندی بہہ رہی تھی۔ ایک انجان شہر کی انجان گلیوں میں، انجانے لوگوں کے بیچ مگر بس یہی احساس تھا کہ میری شناخت کے

Read more

اللہ کریسی چنگیاں

مجھے نہیں پتہ کہ قضا و قدر بارے آپ کے خیالات کیا ہیں اور قسمت، نصیب ایسی اصطلاحات پر آپ کس قدر یقین رکھتے ہیں۔ تاہم میں نصیب کو مانتا ہوں۔ یہ مجھے میرے تجربات نے سکھایا ہے۔ ہمارے ایک کالم نگار دوست کا تو فتویٰ ہے کہ انسان سب کچھ کتابوں سے سیکھتا ہے اور تمام مسائل کی جڑ کتابوں سے لاتعلقی ہے۔ تاہم میرا خیال ہے کہ پانچوں حسوں سے انسان علم حاصل کرتا ہے۔ کتاب تو فقط

Read more

آپ ہی بتائیے کہ مختارا کیا کرے؟

اگرچہ ندیم افضل چن صاحب نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے حوالے سے نہایت موثر انداز میں ’مختیارے‘ کو سمجھایا تھا، مقدور بھر ڈرایا بھی تھا کہ گھر میں رہو، باہر نہیں نکلنا مگر مختارا سمجھتا ہی نہیں ہے۔ قصور مختارے کا بھی نہیں ہے۔ حکومت تو لاک ڈاؤن کرکے بیٹھ گئی۔ اب بازاربند ہیں، کاروبار بند ہیں، روزگار بند ہیں، مختارا جائے تو کدھر جائے لیکن جب چوبیس گھنٹے گھر میں پڑا رہے گا تو بچے بھی

Read more

کرونا وائرس اور دھرتی ماں کی کہانی

نظام شمسی کے اندر زمین وہ واحد سیارہ ہے، جہاں زندگی اپنے پورے جوبن اور ترنگ کے ساتھ موجود ہے۔ آج سے ساڑھے چار ارب قبل زمین کی پیدائش کے وقت ایسا نہیں تھا۔ کائنات جس کی کوکھ سے نظام شمسی اور پھر ہماری زمین نے جنم لیا تھا، بے پروا اور بے رحم ہے۔ ہماری ماں زمین نے اپنی نوعمری سے لے کر جوان ہونے تک بہت دکھ سہے۔ اور زندگی کو پیدا کرنے کے قابل ہوتے ہوتے اس

Read more

چین سے امریکی صحافیوں کا انخلا اور کورونا سے جڑے سیاسی سوالات

کورونا وائرس کی وبا (پینڈیمک) پورے عالم کو اپنی گرفت میں قابُو کر چکی ہے۔ اس وبا کے پھیلنے کے جہاں پر طبّی، معاشرتی، سیاسی اور اقتصادی اسباب ہیں اور اثرات مرتب ہوئے ہیں، وہیں اس کے سفارتی نتائج بھی برآمد ہو رہے ہیں، جو باقی عوامل کی طرح گہرے اور دُور رس ہوں گے۔ اس وبا پھیلنے کا محرّک کیا تھا! اس پر بھی دنیا کے اذہان سوچیں گے، صرف وہ فی الحال اس انسان کُش وبا سے بچاؤ

Read more

ست ربڑی گیند اور گھڑوں کے ٹکڑے

پورا گاؤں ہی ہمارا کھیل کا میدان تھا۔ ہم بچے جہاں کھیلنے لگتے وہی ہمارا گراونڈ بن جاتا۔ کھیلنے کی ایک جگہ تو ایسی تھی کہ دنیا بھر میں ایسا خوبصورت اور موزوں گراؤنڈ کہیں نہ ہوگا۔ گورنمنٹ پرائمری سکول کا صحن۔ صحن کیا تھا جی! رب نے بچوں کے لئے جنت کا ایک ٹکڑا توڑ کر ہمارے گاؤں رکھ دیا تھا۔ نیم، بیری، شرینہہ، لسوڑی اور ٹاہلی کے ’ساوے کچوچ‘ ، ٹھنڈے ٹھار، سایہ دار پیڑ تھے۔ گرما کی چھٹیوں میں جون، جولائی کی دہکتی دوپہروں میں بھی سکول کے صحن میں یوں ٹھنڈک رہتی جیسے گاؤں کی عورتیں روٹیاں لگانے کے بعد تندور کی آگ پہ چلو بھر بھر پانی چھڑک جاتیں۔

Read more

کرونا اور کیلے کے چھلکے پر پھسلنے کے عادی لوگ

”مکمل لاک ڈاؤن کرو“ آج کل کا کامن اور پاپولر سلو گن ہے مگر اس فیصلے تک پہنچنے کے لئے کچھ پُلوں کا عبور کیا جانا بھی ضروری ہے، حالیہ دنوں اور کرونا کی عالمی وباء میں شاید ”تقسیم کرو اور حکومت کرو“ کی ایک نئی تعریف ”تقسیم کرو اور بہتر نتائج پر پہنچو“ کی صورت میں سمجھ میں آتی ہے، ایسا لگتا ہے کہ بہت سے ممالک کی طرح نیدر لینڈ اورپاکستان بھی کرونا کے ہیلتھ اوراکنامک پہلو دیکھ رہے ہیں اور اس کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر پالیسی اور اسٹریجیٹی کوبہتری کے لئے بدل رہے ہیں۔

Read more

آن لائن کلاسز کے نام پر چلاؤ کام نا منظور!

دنیا بھر میں کرونا وائرس ایک خوف کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا یہ وائرس پھیلتا ہوا پاکستان میں بھی داخل ہو چکا ہے۔ روزانہ کرونا وائرس کے متاثرین میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اس بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر حکومت نے فوری اقدامات کا اعلان کیا ہے جس میں اسکول، کالج اور یونیورسٹی سے لے کر شادی ہال، شاپنگ مال اور تفریحی مقامات میں عوامی داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے البتہ سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے۔

Read more

خوشحال خان خٹک ایک ہمہ جہت شخصیت

خوشحال خٹک کو سمجھنے کے لئے کافی پڑھنے اور عمیق مطالعے کی ضرورت ہے۔ ان کی شاعری اور فن کو ایک کالم میں سمویا نہیں جاسکتا ہے۔ وہ ایک یونیورسٹی کی حیثیت رکھتے ہیں جس میں بہت سارے شعبے ہوتے ہیں اور ہر شعبے پر کئی کتابیں لکھی جاسکتی ہیں۔ آپ ایک نابغہ روزگار اور ہمہ جہت شخصیت کے حامل ہیں۔ زندگی کا کوئی ایسا شعبہ نہیں ہے جس پر آپ نے قلم نہیں اٹھایا ہو۔ مذہبی معاملات سے لے کر، رموزِ سیاست و حکمرانی، علم نجوم و فلکیات، فلسفہ، علمِ طب، جغرافیہ و علمِ تاریخ، اور شکار کے گُر تک بتائے ہیں۔ آپ کے آثار کی اہمیت چار صدیاں گزرنے کے باوجود کم نہیں ہوئی ہے۔ خوشحال خٹک صرف ماضی کا شاعر نہیں ہے بلکہ حال کا بھی ہے اور مستقبل میں بھی ان کی کلام کی اہمیت قائم و دائم رہے گی۔

Read more

کیا کرونا وائرس عذاب الہی ہے؟

پچھلے دنوں ملک کے ایک نہایت ہی مشہور کالم نگار نے کرونا وائرس بارے اپنے ایک کالم میں لکھا ہے کہ کیا یہ عذاب الہی ہے؟ اور جواباً یہ بتلایا ہے کہ یہ آزمائش اور امتحان ہے۔ ان صاحب سے گزارش ہے ہے کہ ہر فن کے مخصوص ماہرین ہوتے ہیں ہیں اور انہی کا کام ہوتا ہے کہ وہ اس فن بارے اپنی ماہرانہ رائے کا اظہار کریں۔ وہ اپنے فن صحافت میں بلاشک و شبہ کامل دستگاہ رکھتے

Read more

تبلیغی جماعت، مدارس و دیگر شدت پسند دینی افراد بصیرت اور بصارت کا فقدان یا ضد؟

دسمبر 2019 میں چین میں جب پہلی بار اس مہلک ترین وباء کورونا وائرس COVID۔ 19 کا پتہ چلا تو وہاں کی حکومت اور عوام نے اسے سنجیدگی سے نہیں لیا اور نتیجہ یہ ہوا کہ اس وباء نے نہ صرف چین کے مختلف شہروں بلکہ دنیا کے 146 ملکوں کو کم و بیش اپنی گرفت میں لے لیا۔ اس نئے مرض کا کوئی علاج اب تک دریافت نہیں کی جا سکی ہے تاہم سماجی میل میں کمی social distancing

Read more

صحیح مذہب اور صحیح سائنس کا ٹکراؤ ممکن نہیں

حدیث میں ہے کہ علم کی دواقسام ہیں ایک علم الادیان اور دوسرا علم الابدان ہیں۔ ایک مذہب کا علم ہے جس کی بنیاد الہام پر ہے اور دوسراعلم جسموں کا یعنی دنیا میں پائی جانے والی مادی اشیاء کے مطالعہ اور تحقیق سے حاصل ہونے والا علم ہے۔ اللہ تعالیٰ نے دنیا کی تمام مخلوقات کو پیدا کیا اور انہیں ایک صورت دی۔ ایک ہیت دی۔ جو ظاہری آنکھ سے نظر آتی ہے۔ ان مخلوقات میں بے شمار خصوصیات

Read more

تقسیم ہند اور انسانی المیہ ۔۔۔۔

فیض صاحب کی شہرہ آفاق نظم ”یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر“ در حقیقت ان کی وطن سے شدید محبت اور ان کے امن پسند نظریے کا اظہار ہے شاید وہ چاہتے تھے کہ آزادی کے سفر میں کوئی کشت وخون نہ ہو اور انتقال آبادی پرامن طریقہ سے طے ہوجائے لیکن ہوا اس کے برعکس اور بیس لاکھ سے زیادہ انسان درندگی کا شکار ہوئے اور کم و بیش ایک کروڑ افراد بے گھر ہوئے۔ اس دوران

Read more

خود نوشت سونح عمری : خود نمائی سے خود شناسی کا سفر

اپنی سوانح عمری لکھنا پل صراط پر چلنے کے مترادف ہے۔ یہ صنف اظہار اپنی ذات اور شخصیت کی جراہی خود اپنے ہاتھ سے کرنے کی طرح درد آشنائی کا تقاضا کرتی ہے۔ قریبا ”دو ہفتہ پہلے ٹورونٹو میں حلقہ ارباب قلم کی دعوت پر محترم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کا لیکچر سننے کا موقع ملا جس میں انہوں نے خودنوشت سوانح عمری یا آٹو بائیو گرافی کی باریکیوں پر گفتگو فرمائی۔ ڈاکٹر پروازی صاحب اردو زبان میں اس صنف

Read more

اُنّیس سال کی امُولیا، سو سال کے شیخ مجیب اور چار ماہ کا کرونا

پاکستان زندہ باد۔ ہندوستان زندہ باد۔ کیا آپ نے کبھی کِسی شخص کو یہ دونوں نعرے ایک ساتھ لگاتے سُنا ہے؟ قوی امکان ہے کہ نہیں۔ اور اگر سُنا ہے تو اُس شخص کی مخبوط الحواسی پر آپ کو ہرگز شک نہیں گُزرا ہوگا۔ کیونکہ ہندوستان ہو یا پاکستان، اِن دونوں نعروں کا ایک ہی زبان سے اَدا ہونے کا مطلب آشُفتہ سَری کے سِوا کُچھ اور نہیں۔ اور کوئی بھی صاحبِ فراسَت خُود کو اِن القابات سے نوازے جانے

Read more

موقع اچھا ہے

موقع اچھا ہے۔ کائنات بیدارہو کے انگڑائی لے رہی ہے کالے آسمان پر ایک روشن لکیر ہے بہت ہلکی ہے، بہت باریک ہے، مگر ہے ہاتھوں کو ڈس انفیکٹ کر نے کو کہا جا رہا ہے موقع اچھا ہے دلوں کو بھی ساتھ ہی ڈس انفیکٹ کر لو بغض، حسد، نفرت اور منافقت کو دھو ڈالو سچ میں موقع اچھا ہے کیا ہو ا جو ہاتھ نہیں ملا پارہے اور صرف دھو رہے ہو یاد کرو وہ وقت جب ہاتھ

Read more

وبا کا جان لیوا موسم اور ”تاریخی“ شادی

”وبا کے موسم میں محبت“ شہرہ آفاق ناول کی افسانوی کہانی حقیقت بن چکی ہے یہ صرف دو بزرگوں کاملاپ نہیں تاریخ کا تاریخ سے معانقہ ہے یہ شادی بیاہ کی ششدر کردینے والی پرشکوہ داستان ہے یہ سب کچھ لندن میں ہوا بی بی سی کے سینئر براڈ کاسٹر اور دستاویزی فلمیں بنانے والے 100 سالہ یاور عباس، انسانی حقوق کی معروف علم بردار 70 سالہ متحرمہ نور ظہیر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ دانشور اور

Read more

دوزخ نامہ یا بہشت نامہ؟

تصوّر کیجیے انیسویں صدی اگر آکر بیسویں صدی کو گلے لگالے، اور ہم اور آپ، دو صدیوں کے اس ملاپ کے گواہ بن جائیں تو کیسا لگے گا؟ یوں دیکھا جائے تو دو صدیوں کے ملاپ کا یہ موقع اٹھارہ برس پہلے اُس وقت آیا تھا جب 13 /دسمبر 1999 ء کی رات دو صدیاں لمحہ بھر کے لیے ایک ہوگئی تھیں، لیکن یہاں تو بنگالی ادیب ربیسنکر بال نے دو صدیوں کو ایک کتاب میں بند کردیا ہے اور

Read more