معاشرہ عدم برداشت کی صلیب پر!

معاشرے کی عمارت اخلاقیات ’برداشت‘ رواداری اور محبت کے ستونوں پر کھڑی ہوتی ہے اور جب یہ خصوصیات معاشرے سے رخصت ہوجائیں تو وہ تباہی کی طرف تیزی سے گامزن ہوجاتا ہے۔ یہی صورت حال ہمارے معاشرے کو بھی درپیش ہے جہاں عدم برداشت کا رجحان اس سرعت سے فروغ پا رہا ہے کہ جس کی کوئی حد نہیں۔ اس کے باعث تشدد پسند سرگرمیاں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ ذرا بھی برداشت نہیں ’محض چھوٹی چھوٹی باتوں پر تشدد

Read more

سیاسی رسا کشی اور اخلاقی انحطاط

اگر سیاسی عمل کے ذریعے کسی حکومت کا خاتمہ ہوتا ہے تو اس میں واویلا کرنے کی کیا ضرورت ہے کہ غیر ملکی سازش ہو رہی ہے۔ اگر حکومت کا خاتمہ کسی دشمن ملک کی جانب سے فوج کشی کے نتیجے میں ہو تو آپ اپنے سپہ سالار سے امید کرتے ہیں کہ وہ ملک کا دفاع کرے گا۔ اگر ایسا نہیں ہے تو آپ فوج سے کس قسم کی مدد کی توقع کرتے ہیں۔ فوج سے سیاسی کمک نہ

Read more

اپنی ذات کے اندر اک گاؤں بسانے والا؛ رحمت منڈیا والا

یہ کہانی ایک سادہ، دوراندیش اور عام کسان کے علم و فکر کی کہانی ہے جوان کے اپنے پوتے سے بڑھ کر ایک دوست کی زبانی ہے۔ اپنے چہرے سے ٹرینر اور موٹیویشنل اسپیکر کا ماسک تھوڑی دیر کے لئے اتار کر دیکھوں تو خود اپنی ذات کے اندر ایک ادیب چھپا ملتا ہے۔ جس کی جڑیں کہیں میرے اجداد اور مٹی سے جا ملتی ہیں۔ ویسے بھی انسان کو اپنی جڑوں تک پہنچنے کے لئے بہت سارے مصنوعی نقاب

Read more

ڈجکوٹ کی یادیں – 2

ہمارا ”نکریاں والا احاطہ“ ڈجکوٹ کے اس حصے میں تھا جسے ہم دیہی ڈجکوٹ کہ سکتے ہیں، ڈجکوٹ کے بیچوں بیچ ایک پکی سڑک جاتی تھی جو کہ شہر کے اندر ہی گول مسجد والے چوک میں پہنچ کر دو حصوں میں تقسیم ہو جاتی تھی۔ اسے گول مسجد والا چوک کہتے تھے۔ ہماری گلی کو جانے کے لیے گول مسجد سے پہلے والے چوک سے شمال کی جانب جانا پڑتا تھا، اس چوک کی نکر پر امبرسریے ڈوگروں کے

Read more

دبنگ انقلابی یوسف مستی خان بھی داغ مفارقت دے گئے

یوسف مستی خان کا آبائی تعلق مغربی بلوچستان کے گورگیج قبیلے سے تھا۔ ان کا خاندان تقریباً ڈیڑھ صدی قبل محنت مزدوری کی تلاش میں کراچی جا کر آباد ہو گیا تھا۔ ان کا خاندان بنیادی طور پر محنت کش تھا، اس لیے کراچی جا کر بھی ان کو سکوں میسر نہ آیا، اور وہ بہتر زندگی کی تلاش میں پہلے گجرات اور پھر آسام چلے گئے۔ وہیں ان کے والد نے کوئلے کی کانوں کا کاروبار کیا۔ بعد ازاں

Read more

خان صاحب کا لانگ مارچ

یکم نومبر 2022: تحریک عدم اعتماد ایک مکمل جمہوری عمل تھا جس کے ذریعے حکومت تبدیل کی گئی خان صاحب ایک سیاستدان ہونے کے دعویدار ہوتے ہوئے ایک مکمل پارلیمانی جمہوری عمل کو اسٹبلشمنٹ کے ذریعے ختم کروانا چاہتے تھے۔ موصوف نے اپنے پر خطاب میں یہی فرمایا کہ مجھے اسٹبلشمنٹ نے نہیں بچایا۔ ان کا خیال تھا آر ٹی ایس بٹھا کر جو انھیں حکومت میں لائے ہیں وہی اب جمہوری قوتوں سے بچائیں بھی۔ موصوف اب بھی اسٹبلشمنٹ

Read more

اقبال ایک عہد ساز شخصیت

شاعر مشرق علامہ اقبال نے جاوید نامہ (خطاب بہ جاوید) میں فرمایا کہ : ”میں اس زمانے سے ڈرتا ہوں جس میں تم پیدا ہوئے۔ کیونکہ یہ زمانہ جسم میں غرق ہے اور روح کو نہیں پہچانتا۔ جب روح کے قحط کے سبب جسم ارزاں ہو جائیں تو مرد حق پنے اندر چھپ جایا کرتا ہے۔ اسے ڈھونڈنے کی کوشش کرو تو دکھائی نہیں دیتا حالانکہ تمھارے سامنے ہوتا ہے۔ مگر تم اس کی تلاش کے لیے اپنی تگ و

Read more

عورت اور ہمارا فکری فریب

عقل کا ایک سادہ سا اصول ہے کہ کسی بھی قائم رائے یا نقطہ نظر کے رد کے لیے اس نقطہ نظر میں موجود تمام دعووں کو فرداً فرداً سمجھا جاوے اور پھر ان کے منطقی و عقلی سقم کی بنیاد پر اس نظریے کی لنکا ڈھائی جاوے۔ مگر محسوس یوں ہوتا ہے کہ یہ کام بہت مشقت طلب ہے سو کسی بھی ایسی تحقیقی روش کے بجائے سنے سنائے چند ضابطوں پر ایمان لے آنا عام طرز عمل بن

Read more

تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم (حصہ اول)۔

حرکت انسانی فطرت اور زندگی کا استعارہ ہے جبکہ جمود تعفن پیدا کرتا ہے۔ حرکت انسانی نشوونما کا اہم ترین جزو ہے جبکہ جمود بڑھوتری رک جانے کا نام ہے۔ حرکت کا ایک بہترین ذریعہ سفر ہے۔ قدرت کے بچھائے خوبصورت کینوس پر دل نشیں رنگوں سے تصویر بنانے کے لیے جو مہارت درکار ہے وہ سفر کے ذریعے حاصل ہوتی ہے۔ خوبصورتی کا حق ہے کہ اسے سراہا جائے۔ سیر و سیاحت مناظر فطرت کے حسن کو داد تحسین

Read more

لال بجھکڑ

کہتے ہیں کہ کسی ایسی بستی میں جہاں کبھی ہاتھی کا گزر نہیں ہوا تھا۔ اتفاق سے اس بستی سے رات کے اندھیرے میں ہاتھیوں کے غول کا گزر ہوا۔ صبح سویرے جب اس بستی کے لوگ کھیتی باڑی کے لئے اپنے اپنے کھیتوں میں جانے لگے تو انہوں نے ہاتھیوں کے بڑے بڑے پاؤں کے نشانات دیکھے، چونکہ وہ لوگ اس سے قبل ایسے بڑے پاؤں کے نشانات نہیں دیکھ پائے تھے تو انہوں نے شور مچا دیا کہ

Read more

لانگ مارچ : ”آشیر باد“ سے ”اظہار بیزاری“ تک!

پاکستانی سماج سیاسی اعتبار سے اس قدر بانجھ ہو چکا ہے کہ یہاں انقلاب ہی نہیں بلکہ انقلاب برپا کرنے کے لیے اختیار کیے جانے والا ہر ممکن سیاسی عمل بھی ”سطحیت“ اختیار کر گیا ہے۔ سیاسی تاریخ کا مطالعہ ہم پر یہ واضح کرتا ہے کہ احتجاج کے کئی رنگ اور ڈھنگ ہوتے ہیں لیکن اس سے پہلے مکالمہ ہوتا ہے اور اس کی ناکامی کے بعد الٹی میٹم دیا جاتا ہے، اگر اس سے بھی بات نہ بنے

Read more

بیسویں صدی کا چین اور کمیونسٹ انقلاب

20 صدی کے ابتدا ہی میں چین کسی بڑی تبدیلی کے دھانے پر کھڑا تھا۔ غیر ملکی طاقتوں نے پچھلی صدی سے چین کو ہزیمتوں سے دوچار کیا تھا اس کی تجارت اور معاشی ذرائع کو گرفت میں لیا تھا۔ ملک مختلف جہت بحرانوں کا شکار تھا۔ اس کے باعث چین کے تعلیم یافتہ طبقے میں بے چینی بڑھ رہی تھی اور حالات کی بہتری کے لیے سوچنے لگے تھے ان میں بعض کے خیال میں ملک کی بقا کا

Read more

کردار سازی بذریعہ تعلیم

  انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز (آئی آر ایس) پشاور کے زیر اہتمام پشاور یونیورسٹی کے پیوٹا ہال میں کردار سازی بذریعہ تعلیم کے موضوع پر ایک قومی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کے تین سیشن منعقد ہوئے، سیمینار سے پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس، سیکریٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ محمد داؤد خان، سیکرٹری محکمہ ابتدائی و سیکنڈری تعلیم معتصم باللہ، یو ایم ٹی لاہور کے پروفیسر ڈاکٹر محمد امین، آئی آر ایس کے چیئرمین ڈاکٹر

Read more

فرسودہ سیاسی ہتھکنڈے اور وہی اس کی سرانڈ

ہمارے بابا جی بہت پہنچی ہوئی شخصیت ہیں، نام ان کا حکیم گل خان ہے تاہم کبھی کبھار ہی وہ عقل و حکمت کی باتیں کرتے ہیں، موجودہ سیاسی حالات پر بلا وجہ ان سے مشورہ مانگ لیا، جس پر انہوں نے ادھر ادھر کی باتیں شروع کر دیں، سمجھ گیا کہ وہ بھی میری طرح سیاست سے نابلد ہیں۔ حکیم صاحب کا کمرہ مریضوں سے بھر رہا تھا حکیم صاحب باری باری ایک ایک مریض کی نبض دیکھتے، شاگرد

Read more

لیڈر شپ: ایک احساس ذمہ داری

پختہ ارادہ اور جوش و جذبہ جب باہم مربوط ہوں تو انسان کو آگے بڑھنے اور خودی کی تلاش کرنے میں معاونت براہ راست ملتی ہے۔ اس قانون کے تحت کسی کو کوئی کامیابی کے راستے پر چلنے سے روک نہیں سکتا۔ وہی لمحہ جو اس راستے پر چلنے کے لئے حوصلہ دیتا ہے۔ خودی کا احساس، صحیح سمت کا انتخاب، آگے بڑھنے کا جذبہ اور دوسروں کے لئے مشعل راہ ثابت کر دیتا ہے۔ اسی صورت حال کے پیش

Read more

سوشل میڈیا کے ذریعے آن لائن انتہا پسندی کا فروغ

انتہا پسندی ایک ایسا عالمی مسئلہ ہے، جو مذہب، مسلک، ثقافت اور سرحدوں کی حدود سے بالاتر ہے۔ یہ دراصل عدم برداشت، نفرت، لسانیت و جنونیت میں شدت کا نتیجہ ہے۔ جدید دور میں جدت کی وجہ سے معاشرے کی عام انتہا پسندی بھی جدید (آن لائن انتہا پسندی) میں بدل گئی ہے، جس میں سوشل میڈیا کا بہت بڑا کردار ہے۔ یکم جنوری، 1983 ء کو انٹرنیٹ کی ایجاد نے دنیا میں ایک انقلاب برپا کیا اور ترقی کے

Read more

حقیقی آزادی کی راہیں

انگریز نسل پرست تھے۔ مکر و فریب، جبر اور طاقت کے زور پر ہندوستان پہ قابض ہوئے۔ اپنے سو سالہ دور حکومت میں ہندوستان کو اپنے رنگ میں رنگنے کی ہزار کوششوں میں لگے رہے۔ لیکن آخر ناکام ہوئے تو عزت بچا کر نکلنے کی فکر میں مبتلا ہوئے۔ ہندوستان میں سنسکرت اور فارسی جیسی قدیم اور وسیع زبانوں کو کم تر قرار دے کر لارڈ میکالے کا تجویز کردہ تعلیمی نظام جاری کیا۔ سکولوں، کالجوں، جیلوں، بازاروں اور مقامی

Read more

عربی اور اردو پہ انگریزی کے اثرات کا ایک مختصر موازنہ!

  خلیجی ممالک میں کافی عرصہ رہنے کے بعد بھی عربی عامیہ سیکھنے کے کوئی خاص مواقع میسر نہیں آئے کہ جن عرب لوگوں میں ملنا جلنا ہوتا تھا وہ انگریزی سے واقف تھے اور بازار اور دوسری جگہوں پہ کوئی نہ کوئی عربی عامیہ سے واقف دیسی ملازم مدد کو موجود ہوتا تھا۔ مگر اب حالات کافی بدل رہے ہیں۔ جا بجا عرب خواتین و مرد کام کرتے نظر آتے ہیں، جن میں سے بیشتر انگریزی سے فی الحال

Read more

بریکنگ نیوز اہم یا آپ کی زندگی؟

"Safety should always come first; good shots or scoops are not worthy at the cost of your life.” Dr. Abeer Saady "Biggest danger in solution journalism is that at times you tend to move towards activism as there is a very fine line between both and as a journalist, one should be wary of that.” Dr. Altaf Ullah Khan کچھ عرصہ قبل ایف سی کالج میں جرنلسٹس سیفٹی ورکشاپ میں یہ باتیں سننے کو ملیں، اس طرح دیگر طریقے بھی

Read more

تیسرا دیدار (افسانہ)

آسمان کے آنگن میں سفید رنگ کے بادل جن میں گہری سبز مائل جھیل کے پانی نے ہلچل مچا دی تھی تیر رہے تھے۔ پہاڑ کی چوٹی بادل کو گدگدا کر مسکرا دیتی اور پہاڑوں پر لیٹا سبزہ یہ کھیل دیکھ کر خوش ہوتا ہوا بادلوں کی روانی کو تکتا رہتا۔ ایک جانب پہاڑ خوش تھے کہ ان میں بادل کا سینہ چیرنے کی طاقت ہے تو دوسری جانب بادل اس رمز پر نازاں کہ پہاڑوں کی چوٹیاں اسے چیر

Read more

سید محمد انجم معین بلے۔ فن، شخصیت اور خدمات

سید محمد انجم محمد بلے نے مصورانہ اور شاعرانہ جلوے دکھانے کے بعد فرانس یاترا لکھ کر سفرنامہ نگاری میں بھی خود کو یکسر منفرد ادیب تسلیم کروایا۔ یہ سفر نامہ بہت سے حوالوں اور زاویوں سے منفرد قرار دیا جاسکتا ہے۔ اس سفر نامے کا قاری سفرنامہ شروع کرتے ہی یہ راز بھانپ جاتا ہے کہ یہ کسی عام ناظر کی لکھی ہوئی منظر کشی نہیں ہو سکتی بلکہ سفرنامہ نگار نے مصورانہ بصارت سے کام لیا ہے اور

Read more

تخفیف اسلحہ: کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا غالب کے یہ اشعار تخفیف اسلحہ کی ان نمائشی کوششوں پر صادق آتے ہیں جو اس وقت جی 5 اور دوسرے ممالک دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے کر رہے ہیں بظاہر کئی دہائیوں سے تخفیف اسلحہ کی کوششیں ہو رہی ہیں مگر

Read more

عمران خان کی نا اہلی، لانگ مارچ اور ارشد شریف کا قتل

بظاہر ضمنی انتخابات میں عمران خان کی شاندار کامیابی کا ”غلغلہ“ الیکشن کمشن کی جانب سے ان کی نا اہلی کی دھول میں دب کر رہ گیا ہے۔ عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ لانگ مارچ بھی شروع کر دیا ہے۔ سر دست اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خان ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نا اہلی کے فیصلے کو فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

Read more

اقبال بھی اقبال سے

ایک روز بیٹھے، بیٹھے عالم محویت میں چلا گیا، کہ اچانک احساس ہوا کہ حضرت اقبالؒ میرے بالکل سامنے ہیں میں نے دیکھا کہ وہ سفید کپڑوں اور کالے کوٹ میں ملبوس نہایت پرکشش لگ رہے تھے، حسن اتفاق سے میں نے بھی سفید لباس پہننا ہوا تھا، میرے لباس کو دیکھتے ہی مسکرا کر کہا، تمھارے سفید لباس کی پاکیزگی کا اکثر ذکر رہتا ہے زاغ و زغن کی ناپاک ”چونچوں“ کو خاطر میں نہ لایا کرو، میں نے

Read more

ارشد شریف کا ابدی سفر اور میٹھی گولیاں

وہ جو سچ بولتے رہنے کی قسم کھاتے ہیں وہ عدالت میں گنہگار ہوا کرتے ہیں ایمبولینس سڑکوں پر راستے ڈھونڈتے پھرتے چیخ رہی تھی۔ اندر نئی مملکت کا پہلا گورنر جنرل بے حال تھا۔ دم توڑ رہا تھا۔ اس کے نا چاہنے کے باوجود اسے زیارت سے کراچی واپس لایا گیا تھا۔ لیکن ائرپورٹ سے اس کی سرکاری رہائش گاہ تک پتہ نہیں ٹریفک اور انسانوں کا کون سا ہجوم نکل آیا تھا کہ ایمبولینس کو منزل تک پہنچنے

Read more

دوبئی کی محیر العقول عمارتوں کے بعد اب عظیم الشان نئی لائبریری

جہاں دوبئی اپنی بلند و بالا فلک بوس عمارات، برج خلیفہ ٹاور، فائیو سٹار ہو ٹلوں جیسے برج العرب، تین سو میل لمبے ساحل سمندر، دنیا کی سب سے بڑی اور مہنگی شاپنگ دو بئی مال، نائٹ کلبوں، 6,600 روشنیوں والا دوبئی فاؤنٹین، اور دولت کی فراوانی کے لئے چار دانگ عالم میں مشہور ہے وہاں اب ایک اور حیر؂ت انگیز چیز کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس تعمیراتی عجوبے کا نام محمد بن رشید لائبریری ہے۔ دوبئی کے علاقے

Read more

مروجہ سیاست اور عوام!

ملک میں رائج مروجہ سیاست میں عوام کو صرف اس حد تک اختیار حاصل ہے کہ وہ انتخابات کے دن بیلٹ باکس کے ذریعے ووٹ ڈال کر اپنی رائے دہی کا اظہار کر سکے اس کے بعد مفاداتی سیاست کے کھیل کو اقتدار میں آنے والی سیاسی اشرافیہ منطقی انجام تک پہنچاتی ہے۔ عوام کی اس مروجہ سیاسی نظام میں براہ راست کوئی شیئرنگ نہیں ہے جس سے اخذ کرنا دشوار نہیں کہ عوام سیاسی شعور سے کس حد تک

Read more

مرد آہن اور پاکستانی معاشرہ

مرد اور عورت نسل آدم کی دو اصناف ہیں۔ مرد اور عورت دونوں ہی اپنی صنف میں اہمیت رکھتے ہیں۔ لیکن یہ معاشرتی اور انسانی رویے ایسے صنفی امتیاز پیدا کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے نا صرف عورت بلکہ مرد کو بھی بہت کچھ برداشت کرنا پڑتا ہے۔ عموماً ہمارے معاشرے میں یہی مفروضہ عام ہے کہ مرد عورت پر غالب اور عورت حد درجہ مغلوب اور مظلوم ہے۔ بے شک مرد عورت کا ہر رشتے میں محافظ

Read more

قبر میں آئے ”فرشتوں“ نے کیا کیا

ابا پڑھنے نے کے لئے گھر میں مختلف کتابیں لاتے رہتے تھے۔ ان میں دو کتب ایسی بھی آئیں جو اندر سے شاید ایک جیسی ہی ہوں لیکن باہر سے مختلف رنگوں کی جلدوں میں تھیں۔ ایک نیلے اور دوسری سبز رنگ کی جس پہ سفید رنگ سے ”موت کا منظر“ لکھا تھا۔ یہ دیکھنے میں بہت پرکشش تھیں لیکن موت کا لفظ ہی ایسا ہے کہ دلیر سے دلیر انسان بھی خوف کا شکار ہو جاتا ہے۔ میں تو

Read more

روس یوکرائن جنگ خطرناک موڑ

یوکرائن میں لڑائی کا آغاز کم و بیش آٹھ ماہ قبل ہوا جو ہنوز جاری ہے اور آئے روز اس میں خوفناک شدت آ رہی ہے۔ فریقین ابھی تک اپنے سابقہ موقف پہ قائم و دائم دکھائی دیتے ہیں۔ جس قدر بڑی لشکر کشی روس کی جانب سے کی گئی تھی مگر اس کا یوکرائن کی نحیف و نزار عوام نے اپنی دفاعی قوت کا ساتھ دے کر نڈر دفاع وطن کیا ہے اس میں کئی ایک اسباق پوشیدہ ہیں۔

Read more

آپ کی قدر و قیمت کیا ہے؟

اس زندگی کی کیا قدر ہے؟ ایک بیٹی نے باپ سے پوچھا۔ اس کے جواب میں باپ نے بیٹی کو ایک پتھر دیا اور کہا کہ جاؤ اور اس کو بازار میں فروخت کر آؤ۔ اگر کوئی قیمت پوچھے تو جواب میں خاموش رہنا اور محض اپنے ہاتھ کی دو انگلیاں اٹھا دینا۔ وہ پتھر لے کر بازار پہنچی جہاں اسے ایک عورت ملی جس نے لڑکی سے پتھر کی قیمت پوچھی۔ جواب میں لڑکی خاموش رہی اور محض دو

Read more

کیا پڑھانے والوں کے اپنے بچے نہیں ہوتے

بھلا ہو ہماری ایک سائنسی جماعت کا کہ جس کی وجہ سے آج لاہور کے سکول بند رہے اور بچوں نے دیر تک اپنی نیند پوری کی لیکن چند ایک سکول آن لائن کلاس کا پیغام دے کر بچوں کی خوشیوں کو غارت کر گئے۔ خیر مقررہ وقت پر سکرین کے سامنے بچوں کو بٹھا دیا گیا۔ اب ہر ٹیچر نے بجائے آن لائن کلاس کا لنک بھیجنے کے چند ہندسے بھیج دیے اور بعد میں پاس ورڈ بھیجنے کا

Read more

ہالینڈ سے ایک کھلا خط

ڈئیر سفر پر پھرنے والے! امید ہے بخیریت ہوں گے۔ آج پاکستان کے دی ہیگ والے دفتر میں کال کی تھی۔ ڈچ نام ”ماندائرین“ کے ذریعے وہ جو مالٹے فنکار پاکستان سے منگوائے ہیں، اس سے ایک سٹوری ہاتھ لگی تھی۔ اس پر رائے لینی تھی۔ لگتا ہے کہ پچھلی ای میل میں سادگی سے جو لکھ بیٹھا تھا کہ آفس کال کی تھی تو آفس میں نہیں تھے۔ اس بات پر کوئی سٹاف کی سرزنش کی ہے۔ برا لگا،

Read more

خیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات اور اس کے نتائج

دس اپریل 2022 کو عمران خان کے خلاف پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے ووٹ ڈالنے کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے زیادہ تر امیدواروں نے استعفے دیے جس کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے پہلے مرحلے میں سات امیدواروں کے استعفے قبول کر لیے۔ اور 16 اکتوبر 2022 کو قومی اسمبلی کے آٹھ حلقوں پر ضمنی انتخابات ہوئے جس میں تین نشستیں ( پشاور، چارسدہ اور مردان) خیبرپختونخوا میں تھے۔ جو کہ 2018 کے انتخابات سے پہلے عوامی نیشنل پارٹی

Read more

میرا تعلق اس معاشرے سے ہے

میرا تعلق اس معاشرے سے ہے، جس نے پچھتر سال پہلے ملک تو آزاد کر لیا تھا مگر خود آزاد ہونا سب بھول گئے۔ میرا تعلق اس معاشرے سے ہے جو جسموں سے تو شاید آزاد ہیں مگر ان کے دماغ اور روحیں آج بھی غلام ہیں۔ میرا تعلق اس معاشرے سے ہے جہاں حق اور انصاف کے لیے کوئی آواز بلند نہیں کرتا، کوئی باہر نہیں نکلتا مگر اپنے لیڈروں، آقاؤں اور مولاناؤں کی ایک آواز پر سڑکیں جام

Read more

عورت کی سیاست میں شمولیت

پاکستان میں دن بہ دن یہ اس بات کا ادراک بڑھ رہا ہے کہ آج کے اس جدید دور میں بھی خواتین کو سیاست اور عوامی زندگی سے دور رکھا جا رہا ہے۔ اسی بناء پر حالیہ سالوں کے دوران بعض اعلیٰ عہدوں پر خواتین دیکھنے کو ملی ہیں۔ یہ سلسلہ محترمہ بے نظیر بھٹو کے ساتھ شروع ہوا جو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں۔ ملک کی ترقی، خوشحالی اور خطے میں

Read more

شیریں گفتار

صباحت کو آج علی الصبح کالج شاید جلدی جانا تھا، اس لئے وہ معمول سے پہلے ہی ناشتہ تیار کرنے کچن میں گھس گئی۔ وہ کالج میں اردو کی لیکچرار ہونے کے کے ساتھ ساتھ کالج کی ادبی سرگرمیوں کی بھی روح رواں تھی۔ اسی سلسلے میں آج محفل شعر و سخن کے نام سے کالج میں ایک تقریب تھی، جس میں شہر کے مشہور شعرائے کرام مدعو تھے۔ صباحت کا کیا تعارف کروایا جائے کہ خوشبو اپنا تعارف آپ

Read more

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ اور زیتون

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال شہر سے تلہ گنگ روڈ پر بیس منٹ کی ڈرائیو پہ ہے۔ راستے میں شہر ختم ہوتے ہی مرید ہوائی اڈہ بھی آتا ہے، اگر آپ موٹروے سے آ رہے ہیں تو پھر آپ بلکسر انٹرچینج سے باہر آتے ہی اس خوبصورت سرزمین پر داخل ہو جاتے ہیں۔ ہم نے بھی آج اپنا رخ اس سرزمین کی طرف کیا، مختصر دورہ کیا۔ میرے ہم سفر پیارے دوست جناب طیب قاسمی صاحب تھے ہمارے پاس وقت

Read more

امی جان کی یاد میں

وہ ہستی دنیا سے رخصت ہو چکی جس کی ہر سانس میں ہمارے لیے دعاؤں کا سمندر تھا اور آج ان کے بعد حال یہ ہے کہ : دعا کو ہاتھ اٹھاتے ہوئے لرزتا ہوں کبھی دعا نہیں مانگی تھی ماں کے ہوتے ہوئے آج سے 14 برس قبل جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب تقریباً ڈیڑھ بجے، 24 اکتوبر 2008ء کو امی جان لاہور میں وفات پا گئیں تھیں۔ انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ ان کی خواہش تھی کہ

Read more

کپتان اور نگہبان دو مقبول عام کیمپ: عوام کس کا ساتھ دیں گے؟

کس نے یہ حالات پیدا کر دیے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کو خود آ کر پریس کانفرنس کرنا پڑی؟ لیکن ایک طرح سے یہ ٹھیک بھی ہے، زمانے کے اقدار بدل رہے ہیں، آزادی اظہار نے وہ دھول اڑائی ہے کہ اللہ کی پناہ، ہر پانچواں پڑھا لکھا شخص صحافی اور تجزیہ نگار۔ چڑیا سے خبر لینے، اور طوطے سے فال نکالنے والے الگ۔ قیافہ شناسی اور وش فل ایسٹیمیشن کی ایسی تھکا دینے والی دوڑ لگی ہے

Read more

غیر مسلموں کے ساتھ رسول اکرم ﷺ کی رحمت اور عفو و درگزر

اللہ تعالی نے رسول اکرم ﷺ کو سارے جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔ آپ ﷺ کی رحمت و نوازش اور شفقت و مہربانی کا مظاہرہ ہر خاص و عام پر ہوا۔ اس سے بڑی رحمت اور کیا ہوگی کہ آپ ﷺ کی آمد کے بعد ، تاریکی میں بھٹکتے، ظلم و جور کے عادی، اخلاق حسنہ سے عاری اور تہذیب و تمدن سے ناواقف لوگوں نے اسلام کی روشنی پاکر، پوری دنیا کو منور کر کے، انسانیت کا

Read more

تیرے” قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا

زندگی سے بھرپور مسکراہٹ اسکرین پر نظر آتی اور اگلے لمحے یہ مخصوص جملہ سننے کو ملتا۔ ان سے یہ جملہ سن کر مرحوم طارق عزیز کی یاد تازہ ہوجاتی تھی۔ ان کے پروگرام کا ابتدائیہ جملہ بھی اس سے ملتا جلتا تھا۔ خاموش طبع لیکن کام کے لحاظ سے جوشیلا اور سرگرم ارشد شریف ہمیں چھوڑ گیا۔ صحافی برادری ایک جسم کی طرح ہے اور جسم کے ایک حصے کو تکلیف پہنچے تو پورا جسم بے چین ہوجاتا ہے۔

Read more

‘اساطیر امروز’ کی تیسری سالگرہ پر اس کے نام کھلا خط

اساطیر امروز ’کی تیسری سالگرہ پر اس کے نام کھلا خط از ملتان پنج شنبہ، 27 اکتوبر 2022 ء برخوردار! تم پر رب رحمن کی بے کنار رحمتیں اور بے شمار برکتیں۔ امید ہے کہ تم خیر و عافیت کے ساتھ اپنی دلفریب شرارتوں میں مگن اور کتابوں اور کھلونوں کی چیر پھاڑ میں مصروف ہو گے۔ آخری بار جب میں اوچ شریف آیا تھا تو تمہاری اماں نے شکایت کی تھی کہ تم موبائل فون پر کارٹون دیکھنے کے

Read more

پولیو کا ناسور اور حکومتی ذمہ داریاں

ملک کے دیگر حصوں کی طرح خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع سمیت صوبائی دارالحکومتوں میں بھی گزشتہ پیر کو پولیو کا عالمی دن پاکستان سے اس موذی مرض کے مستقل خاتمے کی تجدید عہد کے ساتھ منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت نیز پولیو کے خاتمے کا عزم کے ساتھ سول سیکرٹریٹ پشاور میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر شہزاد بنگش تھے جب کہ اس موقع پر سیکرٹری صحت عامر ترین

Read more

وہ کون تھا؟

تاریخ پاکستان ایسے سانحات سے بھری پڑی ہے جس میں قاتل تو کھلی فضا میں سانس لیتا ہے مگر کبھی کبھار کسی بے گناہ کا جیل میں دم گھوٹ دیا جاتا ہے۔ عظیم صحافی ارشد شریف کا قصہ بھی کچھ اسی طرح کا ہے جس میں شاید ہی کبھی پتہ چل سکے کہ قاتل کون تھا۔ یہ سانحہ بھی سانحہ ماڈل ٹاؤن، سانحہ ساہیوال کی طرح شاید پراسرار ہی رہ جائے۔ شاید ہی کوئی کبھی جان پائے کہ وہ کون

Read more

میں صبح کے اخبار کی سرخی میں ملوں گا

جس وقت میں یہ کالم تحریر کر رہا ہوں شام ڈھل چکی ہے، آفتاب غروب ہو چکا ہے مگر یقین ہے کہ یہ آفتاب صبح پھر سے طلوع ہو گا لیکن پاکستانی صحافت کا وہ آفتاب اب کبھی طلوع نہ ہو گا جس نے جرات، عزم و ہمت اور بیباکی کے ساتھ اس قوم کے اذہان کو منور کرنے کی کوشش کی۔ قلب شکستہ اور نم و بوجھل آنکھوں کے ساتھ ارشد شریف صاحب کو مرحوم تحریر کر رہا ہوں۔

Read more

27 اکتوبر: وادی کشمیر سے اٹھتی ہے آہ سوز ناک!

وادی کشمیر جنت نظیر میں 75 سالوں سے خون ریزی جاری ہے۔ 27 اکتوبر 1947 ء انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ’اس دن سے لے کر آج تک بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں دہشت کی فضاء قائم کر رکھی ہوئی ہے۔ بھارتی مظالم کے خلاف وطن عزیز میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لئے عوام آج 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور منا رہے ہیں۔ ابتداء سے ہی انگریز نے برصغیر کے جسم پر بٹوارے

Read more

گاؤں کی گلیاں

کل صبح گاؤں جاتے ہوئے مجھے جدید پنجابی کے مشہور شاعر جناب شریف کنجاہی کی نظم تیرا پنڈ کے یہ بند بہت یاد آرہے تھے اج اس پنڈ دے کولوں میں لنگھ چلیا جتھوں کدے ہلنے نوں دل نہیں سی کردا جتھے مینوں نِت پیا رہندہ کوئی کم سی کم کسی سی سچی گل اے جتھے تیرا دم سی تیرے نال پنڈ حج والی تھاں سی انہوں نے تو اپنا دکھ بیان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے چاہنے

Read more

مقبوضہ کشمیر کا پلاٹینم یوم تاسیس اور یوم سیاہ

آزاد جموں و کشمیر کا 75 واں یوم تاسیس۔ 24 اکتوبر کو اس تجدید عہد کے ساتھ منایا گیا کہ بھارت کے ناجائز قبضے سے جموں و کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ دن کا آغاز کشمیر کی آزادی کے لیے خصوصی دعاؤں سے کیا گیا۔ بلاشبہ، کشمیری عوام بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں۔ جموں و کشمیر کی آزادی کا سفر ابھی جاری ہے۔ کشمیری عوام نے اپنے حق خودارادیت کے لیے بے مثال قربانیاں دی

Read more

فیٹف: ہماری زندگی کے سارے اجزا پر ہیں ہاتھ ان کے

منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کے لیے مالی معاونت پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو اپنی گرے لسٹ سے نکال دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایف اے ٹی ایف کے 20 اور 21 اکتوبر کو پیرس میں منعقد ہونے والے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر کیا گیا ہے۔ فیٹف کے سنگاپور سے تعلق رکھنے والے صدر ٹی راجہ کمار نے کہا کہ پاکستان نے 35 سفارشات پر بہتر انداز میں عمل کیا

Read more

ام المومنین حضرت میمونہ بنت حارث کی قبر

  ام المومنین حضرت میمونہ بنت حارث (رض) نبی کریم ﷺ کی زوجہ محترمہ تھیں۔ آپ کا تعلق قبیلہ قریش سے تھا۔ آپؓ کے والدین نے آپؓ کا نام ”برہ“ رکھا تھا۔ جب حضور ﷺ کے نکاح میں آئیں تو آپ ﷺ نے ان کا نام بدل کر میمونہ رکھ دیا۔ حضرت میمونہؓ کا نکاح پہلے مسعود بن عمرو بن عمیر ثقفی سے ہوا لیکن کسی وجہ سے علیحدگی اختیار کرنی پڑی۔ پھر ابورہم بن عبدالعزیٰ کے نکاح میں آئیں۔

Read more

امیر خان میر: چترالی ادب، ثقافت اور تمدن کا امین

امیر خان میر صاحب سے میری پہلی ملاقات فریدہ سلطانہ فری صاحبہ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر ہوئی تھی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی صاحب نے پروگرام کے بعد ان سے میرا تعارف کرایا۔ امیر خان میر صاحب نے میرے مقالے کی تعریف کی اور مجھے شاباش دی۔ اس کے بعد ڈاکٹر فیضی صاحب سے امیر خان میر صاحب کی شخصیت اور خدمات کے متعلق کافی کچھ جاننے کا موقع ملا۔ ان سے ملنے کی خواہش ہمیشہ دل میں

Read more

جنت ارضی میں گزرے چند ایام کا تذکرہ (1)

نیلے آکاش پہ تیرتے آوارہ بادل، گھنا جنگل، فلک بوس پہاڑوں کے اوپر اگی گھاس اور اس پہ لگا گھنا جنگل چیڑ چنار اخروٹ اور دیودار کے درخت ان درختوں کی شاخوں سے چھن کے آتی سورج کی روشنی، ٹھنڈیاں ہوا جب ان درختوں کے بیچ سے گزرتی ان کو گدگداتی تو دنیا کی خوبصورت ترین موسیقی سنائی دیتی نیچے بہتا دریائے نیلم کا نیلگوں پانی منظر ایسا دلفریب کہ نظر ہٹائے نا ہٹے ایسا دلربا نظارہ کہ دل کبھی

Read more

بوڑھے کو لوٹنے والا ایک چور اور ایک دوسرا ایماندار نوجوان

سارا دن کام میں مصروف رہنے کی وجہ سے میں معمول سے کچھ زیادہ تھک چکی تھی۔ میں شام کو اپنے نڈھال اور بوجھل جسم اٹھائے اپنے گھر کی گلی میں آہستہ آہستہ ڈگ بھرتی ہوئی آ رہی تھی۔ جیسے ہی گیٹ کا پٹ کھولا تو میں نے دیکھا کہ گھر والے گیراج میں تیار کھڑے کہیں جانے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ سب کے چہرے پر مسکراہٹ اور آنکھوں سے خوشی امڈ رہی تھی۔ میں سب کو سپاٹ نظروں

Read more

آزادیٔ صحافت کی موت

چوبیس اکتوبر کو سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی انتہائی افسوس ناک خبر سننے میں آئی جس نے ہر آنکھ کو اشک بار کر دیا۔ یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ کسی صحافی کے قتل کی خبر آئی ہو اس سے پہلے بھی کئی بار صحافیوں کے قتل اور اغوا کی خبریں سننے میں آ چکی ہیں۔ اور دیکھا جائے تو ان صحافیوں کا قصور یہ رہا ہے کے انھوں نے آزادی رائے کے حق کا استعمال کرنا چاہا۔

Read more

  پروفیسر مسکین احمد منصور: ایک استاد، ایک ادارہ

استاذی پروفیسر مسکین احمد منصور کا شمار پتلون قمیض پہن کر صرف تنخواہ وصول کرنے والے اساتذہ میں نہیں ہوتا بل کہ ان کی شخصیت درس و تدریس اور علم و ادب کے ذریعے انسانیت کی بلا امتیاز اور بے لوث خدمت کے سبب ایک ادارے کی حیثیت رکھنے کے ساتھ انگریزی کے اس محاورے ”Respect Is Commanded Not Demanded“ کی بھی خوب صورت عملی تصویر ہے جو عصر حاضر میں عنقا ہیں۔ وہ 8، نومبر، 1938 ء کو فیصل

Read more

پروفیشنل جیلسی

مغرب کی تقلید کو ہم نے ہمیشہ فریضہ اول سمجھا ہے۔ اس کا لباس، کھانا پینا، اٹھنا بیٹھنا، رومانس اور گالیاں یہاں تک کہ پوری مغربی تہذیب کو ہم نے اپنے نرم اذہان میں جگہ دے رکھی ہے۔ انگریز نے نوآبادیات کا جو بیج بویا تھا ہم آج بھی اسے پانی دے رہے ہیں۔ اس کے بچھائے ہوئے جال میں ہم نے خود کو اپنے ہاتھوں سے دھکیلا ہے۔ رہن سہن کے طریقے اپنائے، اس کی تعلیمی پالیسیاں اپنائیں، اس

Read more

سفر، نامہ اور کتاب

السلام علیکم جاوید بھائی میسنجر پر آپ کا پیغام ملا اور ”اکبر زمیں میں غیرت۔ قومی سے گڑ گیا“ ۔ بھلا اس بات کا کیا عذر تلاش کریں کہ خود مصنف اپنی کتابیں آپ کو ارسال کرے اور آپ اس کی رسید تک نہ بھیج پائیں۔ تو ہم ”عذر گناہ بدتر از گناہ“ کو صحیح جانتے ہوئے اپنی ناخلفی اور بد تہذیبی کا ندامت میں ڈوبا ہوا اعتراف کرنا چاہیں گے۔ گو کہ ”ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی

Read more

مطلب کابینہ کے ارکان واقعی بے بس اور بے اختیار ہوتے ہیں

لاہور میں ہونے والی عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جب وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری خطاب کرنے ڈائس پر آئے تو پنڈال میں بیٹھے لوگوں نے احتجاج کے طور پر علی وزیر کو رہا کرو کے نعرے بلند کیے ۔ جس کے جواب میں بلاول بھٹو زرداری نے انھیں مسکراتے ہوئے کہا کہ ”جا کر وہاں احتجاج کریں جو ان کو رہا کر سکتے ہیں“ ۔ اس سے پہلے تین وزراء آصف خواجہ، شیری رحمان اور ریاض پیر زادہ اسمبلی کے

Read more

تہجد

پہلی رات: اس کی آنکھ کھلی۔ لیکن اس کا پورا جسم جامد تھا۔ یوں جیسے صرف اس کا دماغ زندہ ہو اور اس کا نچلا دھڑ مردہ۔ حتی کہ حلق سے آواز نکلنا تک ممکن نہیں ہو پا رہی تھی۔ یوں جیسے زبان تالو سے جا لگی ہو جس نے آج تک ایک لفظ بھی ادا نہ کیا ہو۔ اسی بیڈ پر لیٹے وہ اپنی بیوی کو اٹھانے کی سکت بھی اپنے اندر نہیں پاتا تھا۔ تقریباً دس سے پندرہ

Read more

پاکستان کا فیٹف کی گرے لسٹ سے اخراج

منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کے لیے مالی معاونت پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا ہے۔ یہ فیصلہ فیٹف کے پیرس میں ہونے والے ایک حالیہ اجلاس میں کیا گیا ہے جس میں تنظیم کے رکن ممالک کے علاوہ آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور اقوام متحدہ کے نمائندے بھی بطور مبصر شریک ہوئے جبکہ پاکستان کی نمائندگی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کی۔

Read more

ایک باہمت عورت کی خواتین کو بااختیار بنانے کی کہانی

سیاسی افراتفری، سماجی اور معاشی بحران کے دوران پاکستان میں کچھ اچھی خبر آئی ہے جس سے پاکستانی خواتین نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ دنیا میں کسی سے کم نہیں، اگر انہیں خاندان کا تعاون، مناسب تعلیم، ہنر اور اپنے اردگرد کا حوصلہ افزا ماحول میسر ہو۔ خواتین کو با اختیار بنانا اور ان کی ترقی کسی بھی معاشرے کی ترقی کے لیے بنیادی عنصر ہے اور اگر یہ ترقی خواتین خود کرتی ہیں تو کمال

Read more

اوقات سے اوقات تک

نہ جانے کس آنگن اس لفظ کی گردش میرے کانوں میں کھٹ کھٹ کرنے لگی، اور رات کی تاریکی میں بیدار کر ڈالا۔ اس بات کا اندازہ تب ہونے لگا جب اندھیرے میں اپنی حقیقت کو سمجھنے کے لیے تڑپ رہا تھا۔ چاروں طرف اندھیرا، روشنی کی کوئی ایک کرن بھی نہ تھی۔ تب خاموشی میں ایک سرگوشی ہوئی، میں ایک دم چونک گیا۔ اس بات کا اندازہ اور تجزیہ کرنے کے لیے میں نے عقل کے دروازے پر دستک

Read more

موجودہ جمہوری پاکستان

پاکستان کی موجودہ سیاسی و جمہوری انداز فکر کا اگر بنظر عمیق مشاہدہ و مطالعہ کیا جائے تو اس میں کوئی دو رائے نہیں ہونی چاہیے کہ حالیہ جمہوریت میں جمہور مسلسل چکی کے دو پاٹوں میں پس رہے ہیں۔ 1962 کے آئین میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کا مکمل نام نہ لکھنے کی وجہ سے آئین میں پہلی ترمیم بوجوہ عوامی ہڑتال صدر ایوب خان کو کرنا پڑی۔ حالانکہ ان دنوں ملک پر سول نہیں بلکہ فوجی حکومت قائم تھی۔

Read more

بے وفائی: تحریر او سنگ ون

تحریر: او سنگ ون ترجمہ: راجہ عبدالقیوم لوگوں کا ہجوم جلدی جلدی اس خبر کو پڑھتا اور یک دم ان کے چہروں کا رنگ زرد ہو جاتا اور وہ فوراً شک بھری اور پریشان نظروں کا ایک دوسرے سے تبادلہ کرتے۔ ضمیمے۔ ضمیمے، چھوٹے چھوٹے دستی بلوں پر بہت بڑے حروف میں چھپی ہوئی یہ خبر نا قابل یقین سرعت کے ساتھ گلیوں میں گشت کر رہی تھی۔ یہ سیول کی عقبی گلیوں میں سے ایک میں پینے پلانے کی

Read more

دل لگایا تھا اک ”گھڑی“ کے لیے

یہ کیسی ”گھڑی“ تھی جو کسی کے ”سال“ ہڑپ کر گئی؟ پروین شاکر نے کہا تھا ؛ ”حسن کے سمجھنے کو عمر چاہیے جاناں!“ ”دوگھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کھلتیں“ سوچ ہی رہا تھا کہ دور سے ہاشو شکاری کو آتے ہوئے دیکھا۔ سر جھٹک کر اس کی جاب متوجہ ہو گیا۔ وہ قریب آیا اور پوچھا : بادشاہو! پریشان ہو؟ میں نے کہا :بقول پروین شاکر، اگر بندہ دو گھڑی میں نہیں ”کھل“ سکتا تو میرے کپتان کو

Read more

بیگم نصرت بھٹو۔

بیگم نصرت بھٹو جس پائے کے خاندان سے تعلق رکھتی تھیں اس حساب سے ان میں کوئی غرور یا تکبر نظر نہیں آتا تھا جیسا غرور اور تکبر آج کل کے بیشتر سیاستدانوں میں دیکھنے کو ملتا ہے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز کو اپنے بچوں کی طرح پیار کرتی تھیں لیکن اپنے مخالف حریف کے ساتھ سختی سے پیش آتی تھیں۔ میاں نواز شریف کے پہلے دور حکومت میں جب اکثریت ہونے کے باوجود پیپلز پارٹی کو صوبہ

Read more

حبیب جالب کے دس کروڑ

حبیب جالب بیچارہ دہائیاں دیتے دیتے آخر مر گیا۔ اس نظم میں مجھے ان کی سب سے بہترین بات وہ لگی جس میں انہوں نے عوام کو گدھے سے تشبیہ دی۔ دنیا میں قوموں کی جب نئی شناخت بنی تو شاید ابتدا میں وہ بھی اسی طرح کے گدھے ہی ہوں گے لیکن پھر انہوں نے خود کو حضرت انسان منوا لیا اور ایک قوم بن گئے۔ اور ادھر تو وہ حالت ہے کہ ایک نصف صدی گزر گئی لیکن

Read more

تبدیلی کا مظہر اکتوبر

ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں کے مصداق حسن اس لیے حسن ہے کہ اسے دوام نہیں، تبدیلی کا احساس ہی چیزوں کو خوبصورتی اور معنویت عطا کرتا ہے۔ وقت، پل، ساعتیں، لمحے اثر رکھتے ہیں اور اثر چھوڑتے ہیں ایسے ہی مہینوں میں اکتوبر کا مہینہ تبدیلیوں کا مظہر ہے۔ شہروں، قصبوں، گاؤں میں اکتوبر الگ انداز سے جلوہ گر ہوتا ہو گا۔ لیکن کسی پہاڑی بستی میں اس کے رنگ دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ فطرت کا

Read more

پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ کون؟

  ترقی ہر دور میں ہر شخص کی اولین ترجیح رہی ہے۔ انسانی فطرت ہے کہ وہ کسی نہ کسی طرح اپنے کل کو آج سے بہتر بنانے اور دیکھنے کی تڑپ میں رہا ہے۔ آج کی تکلیف میں کل کا سکون، آج کی مشقت میں کل کی راحت تلاش کرتا ہے۔ آج کی محنت میں کل کی کامیابی کا خواب سجائے بیٹھا ہے۔ اسی تڑپ میں یہ انسان ایسے ایسے کام کر گیا کہ عقل دھنگ رہ جائے۔ پانی

Read more

مجھ سے باتیں کرتا چاند ہے

چاند قدرت کے عجائبات میں سے ایک انوکھا شہکار ہے۔ اس کا وجود روز اول سے ہے۔ اپنے اندر کئی راز اور کرشمے رکھتا ہے۔ آسمان پر ہر ماہ نمودار ہوتا ہے۔ وقفے وقفے سے بڑھ کر اتنا بڑا ہو جاتا ہے۔ جہاں پوری دنیا کو اپنی روشنی سے منور کرتا ہے۔ اس کے بڑے دلفریب مناظر ہوتے ہیں۔ یہ چودھویں کی رات کو اپنے جوبن پر ہوتا ہے جس سے بھی ملتا ہے، اس سے باتیں شروع کر دیتا

Read more

جمہوریت میں ریاست اور راجہ کی تقدیس کا فلسفہ

موجودہ عہد میں ریاست کو مقدس اور وزیر اعظم کو شانتی پران اور منوسمرتی کے قانون کے مطابق ”راجہ“ کا درجہ دینے کی کوشش جاری ہے۔ ایسا بیانیہ ترتیب دیا گیا ہے جس کے مطابق ریاست کے عوام نے راجہ سے سوال کرنے کا حق بھی کھو دیا ہے۔ راجہ جو چاہے کرے لیکن عوام اس سے بازپرس نہیں کر سکتی۔ اس کی شخصیت کو مقدس اور اس کے رائج کردہ قانون کو مذہبی رنگ دیا جا رہا ہے تاکہ

Read more

چمن کی بربادی کے لیے ایک الو کافی ہے

ایک نہر کے کنارے صدیوں سے باز اور کرگس اکٹھے پر امن رہا کرتے تھے۔ ان کا چمن سرسبز و شاداب تھا۔ ان کے چمن میں آبشاریں تھیں، ہریالی تھی، رنگ برنگے پھول تھے، ترش و لذیذ پھل تھے اور ہر سال وافر مقدار میں مینہ برستا تھا۔ کرگس گرچہ تعداد میں زیادہ تھے مگر چمن کا انتظام و انصرام باز کے ہاتھوں میں تھا اور کرگس بھی شکایت نہ کرتے تھے۔ باز اصولوں کا پکا تھا۔ وہ ہنس، ہدہد،

Read more

پاکستان کو کیسا رہنما چاہیے

اسلامی جمہوریہ پاکستان چودہ اگست 1947 کو معرض وجود میں آیا۔ اتنے سالوں میں پاکستان نہ خالص اسلامی بن سکا اور نہ جمہوری۔ پاکستان کی اکثریتی عوام کی رائے ہے کہ پاکستان کو بس اللہ چلا رہا ہے۔ اور ان شاء اللہ قیامت تک اللہ ہی چلاتا رہے گا۔ لیکن جدید دور کے تقاضے کچھ اور ہیں۔ پاکستان اسلامی دنیا کا پہلا ملک ہے۔ جس نے نیوکلیئر ٹیکنالوجی حاصل کی اور پاکستان کا شمار دنیا کے بڑے ممالک میں کیا

Read more

مملکت خداداد تھیٹر: قائم شدہ 1947

آپ نے کبھی ایسا تھیٹر ڈرامہ دیکھا ہے جس کے اداکار سٹیج پر بیٹھے پنڈال میں موجود ناظرین کی جنگلی پرفارمنس سے محظوظ ہو رہے ہوں؟ جب سٹیج واسیوں کے لطف میں کوئی کمی واقع ہو، ان میں سے کچھ اٹھیں تین چار طنابیں ہلائیں اور عوامی ڈرامہ پھر سے پرجوش ہو جائے؟ نہیں؟ تو پاکستان کے سیاسی سٹیج اور اس کے ناظرین کو دیکھئے۔ یہ ویسے یہ بھی عجب نگری، انوکھا راج ہے۔ یہاں ’لانے والے‘ اداکاروں کو لاتے

Read more

کیا ’چور‘ کو ’چور‘ کہنا اب بھی درست ہے؟

ایک حدیث میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا ”بلاشبہ میں ایک انسان ہوں، تم میرے پاس اپنے جھگڑے لاتے ہو ممکن ہے تم میں سے بعض اپنے مقدمہ کو پیش کرنے میں فریق ثانی کے مقابلہ میں زیادہ چرب زبان ہو اور میں تمہاری بات سن کر فیصلہ کر دوں تو جس شخص کے لیے میں اس کے بھائی ( فریق مخالف ) کا کوئی حق دلا دوں، چاہیے کہ وہ اسے نہ لے کیونکہ یہ آگ کا ایک ٹکڑا

Read more

شخصیت پرستی

اس دنیا میں کروڑوں انسان بستے ہیں۔ جن کی سوچ، زبان اور نظریات ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ انسان اپنی پیدائش کے ساتھ بہت سی خوبیاں لے کر پیدا ہوتا ہے۔ ہر ایک انسان اپنی کسی نا کسی خوبی یا صلاحیت کی وجہ سے منفرد طور پر پہچانا جاتا ہے۔ اور کچھ انسان اپنی صلاحیتوں کو نکھار کر نہ صرف دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کرے ہیں بلکہ اس معاشرے میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔ اور جب دوسرے

Read more

وادی مہران کا قدیم اور تاریخی شہر شکارپور

شکارپور سندھ کا ایک تاریخی شہر ہے، جس کو ماضی کا معاشی حب بھی کہا جاتا ہے۔ ماضی میں یہ شہر تاشقند، بخارا، سمرقند اور قابل کے تاجروں کے لئے تجارت کا مرکز رہا ہے۔ برٹش انڈیا کے دور میں پرفیوم کی صنعت اور جدید طرز عمارات کی وجہ سے شکار پور کو ہندستان کا پیرس کہا جاتا تھا۔ اور اس شہر کو دروازوں کا شہر بھی کہا جاتا تھا۔ شہر میں داخلی اور خارجی راستوں پر آٹھ دروازوں اور

Read more

عالمی امن اور ترقی کے لیے چینی دانش

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی 20 ویں قومی کانگریس کو دنیا میں نمایاں توجہ حاصل رہی ہے۔ دنیا اس تاریخی سیاسی سرگرمی کے دوران چین کی جانب سے وضع کی جانے والی پالیسیوں اور عملی اقدامات کے سلسلے پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہے۔ سی پی سی کانگریس میں ایک اہم رپورٹ پیش کرتے ہوئے شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اپنی خارجہ پالیسی میں ہمیشہ عالمی امن کو برقرار رکھنے اور مشترکہ ترقی کو فروغ

Read more

موت کیسی بھیانک سچائی ہے، کسی بھی لمحے آ دھمکتی ہے

اس دن میری سرجری کی ایمرجنسی میں رات کی ڈیوٹی تھی۔ ڈیوٹی پہ پہنچنے کے کچھ دیر بعد ہی ایکسیڈنٹ کا شکار ہونے والا ایک جوان بندہ بہت بری حالت میں ہمارے پاس لایا گیا۔ اس کا جسم زخموں سے چور تھا اور بہت زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے وہ ہوش و حواس کھو چکا تھا۔ اسے فوراً آپریشن تھیٹر میں لے گئے، ہاؤس آفیسرز کو خون کی بوتلیں لینے کے لیے دو بلڈ بینکس کی طرف بھگا

Read more

جادو کی کھڑکی

زندگی میں بعض واقعات، ملاقاتیں اور حادثات دفعتا رونما ہوتے اور ہم پر اپنے اثرات مرتب کرتے ہیں کہ بعد میں ہم سوچتے رہ جاتے ہیں کہ یہ کب اور کہاں کی بات ہے۔ ہمیں یاد تو کچھ نہیں آتا البتہ اس کے اثرات ہم میں اس طرح سرایت کر جاتے ہیں کہ بقیہ زندگی میں ہم انہیں خود سے جدا نہیں کر سکتے۔ نعیم فاطمہ علوی سے ملاقات بھی ایسا ہی ایک واقعہ ہے۔ جس کے بارے میں تیقن

Read more

ہم ہیں مزدور ہمیں کون سہارا دے گا

مزدور اور ملازمین طبقے کا استحصال اور سرمایہ داروں اور اہل اقتدار کا خاموش تماشائی بننا کوئی نئی بات نہیں۔ انسانی تہذیب کے شروع ہونے کے ساتھ ہی طاقتور اور کمزور طبقہ کے لوگوں کے مابین مادے کے حصول کے لئے تگ و دو کے بنیاد پر ایک لکیر کھینچی گئی تھی۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے فارمولہ پر کار بند ہوا کرتے تھے۔ اب بھی لوگوں کا خیال ہے کہ یہ فطرت کا اصول ہے۔ گویا ان

Read more

کمفرٹ زون سے باہر نکلیں

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پر چمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں (علامہ اقبال) ہم میں سے اکثر لوگ اپنی زندگی میں کسی تبدیلی کو دعوت دینے سے ڈرتے ہیں۔ ہم جہاں جس حالت میں ہوتے ہیں اسی میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ ہمیں ایسا لگتا ہے کہ ہم ابھی

Read more

اب 2023 کا میدان اتنا آسان نہیں

16 اکتوبر 2022 کے ضمنی انتخابات میں عمران احمد نیازی نے عوام کو ٹیسٹر لگانے میں خزانے کے کروڑوں روپے الیکشن میں جھونک دیے ہیں۔ نیازی صاحب کی ضد کا معیار بھی منفرد رکھتے ہیں اپنی ضد کی تکمیل میں اپنے ہی عوام کو بھول جاتے ہیں وہ سمجھتے گراؤنڈ میں کھڑے ہیں۔ تمام اوورز خود ہی کرنے کا عزم کر رکھا چاہے تمام رولز کا قلع قمع ہو جائے انھیں نہیں بھولنا چاہیے ایما پر اب نیوٹرل ہو چکا

Read more

کتابیں مت پڑھئے: شوپنہاور

یہ مضمون شوپنہاور کے مضامین کے مجموعہ میں سے ایک کی تلخیص ہے۔ جرمن فلسفی کے کتب بینی سے متعلق نظریات کا ایک چھوٹا سا منظر نامہ۔ یہ مضمون دراصل انگریزی میں چھ نکات پہ مشتمل ہے لیکن میں نے ایک نکات کو دو میں بانٹ کر سات نکات کیں ہیں۔ 1: جب ہم پڑھتے ہیں تو دوسرا شخص ہمارے لئے سوچ رہا ہوتا ہے۔ ہم صرف اس کے دماغی حالت کو دہرا رہے ہوتے ہیں۔ ایسے جیسے ایک شاگرد

Read more

نعمت کا عذاب

تمام تر جانداروں کو آخر فنا ہی ہونا ہے اذیت تو پیچھے رہ جانے والوں کے لئے ہے پیدائش سے لے کر آج تک اپنی نظروں کے سامنے بہت بڑے بڑے قدرتی آفات کو وقوع پذیر ہوتے اور ان سے نکلتے دیکھا ہے زندگی سنبھل ہی جاتی ہے کیونکہ اسے گزارنا ہی ہوتا ہے۔ پچھلے دنوں پاکستان کے جن علاقوں میں پانی کا عذاب آیا اس لمحے کی وقتی پریشانی نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا مگر اس

Read more

سانحہ کارساز!

جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید ایک نظریہ کا نام ہے اتنے سال گزر جانے کے بعد بھی ان کی باتوں اور شخصیت کا سحر لوگوں کے دلوں پر راج کرتا ہے۔ یہ وہ نام ہے جو آج بھی پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان ہے۔ میرے ایک عزیز عمرہ کرنے کے لئے گئے تو رات کو ہوٹل کے کمرے سے باہر نکل کر سگریٹ پی رہے تھے اسی وقت ایک غیر ملکی آدمی سے ملاقات میں (جب اس آدمی نے

Read more

دی لیجنڈ آف مولا جٹ

کچھ سال قبل جب پہلی دفعہ بلال لاشاری کی فلم ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ“ کا ٹیزر دیکھا تو یوں محسوس ہوا کہ یہ چند خوشحال، شوقیہ انگریزی تھیٹر کرنے والے سپوتوں کے اذہان کی اس حالت میں پیداوار ہے جب رات کے تیسرے پہر، دنیا و مافیا کے مسائل سے بے پرواہ، اسلام آباد کے کسی پوش علاقے کے ہاٹ سپاٹ ٹائپ کیفے میں ”دی لارڈ آف دی رنگز“ اور ”گلیڈیئٹر“ فلمیں ڈسکس کرتے کرتے سلطان راہی کے کسی پوسٹر

Read more

شکست کے اسباب تلاش کرنے کی ضرورت ہے

ایک سچے اور پکے مسلمان کی شان یہ ہے کہ وہ اپنی شکست کے اسباب خود ہی تلاش کر کے آئندہ ان اسباب سے بچا رہے، پھونک پھونک کر قدم رکھے اور پلٹ کر بازی لے جانے کے لیے مزید محنت کرے۔ قرآن کریم اور نبی کریم ﷺ کی سیرت سے ہمیں یہی سبق ملتا ہے۔ چنانچہ قرآن کریم میں غزوہ احد میں مسلمانوں کی ظاہری اور وقتی شکست کے ان اسباب کی تفصیل سے نشاندہی کی گئی ہے جن

Read more

تو جو نہیں ہے

خزاں کے موسم کی وہ اک اداس اور خاموش رات تھی، جب سردی کی جھڑی کی آواز رات کو ایک مترنم انداز میں کانوں میں رس گھول رہی تھی۔ وہ دن بھر کا تھکا ہارا باوجود ہزار کوشش کے بستر پر پڑا پہلو پہ پہلو بدلتے سونے کی کوشش کر رہا تھا، مگر نیند تھی کہ کوسوں دور۔ گویا آج کی رات شاید اسے جاگ کر ہی گزارنی تھی اور کسی کے بے خواب راتوں کی اذیت اور اس کے

Read more

عالمِ برزخ می ایم اے پاس پاکستانی

ایک دن ایم اے پاس پاکستانی کھوجی معمول کی گشت کے دوران سوچ رہا تھا کہ عالم برزخ میں غیروں کے استعمال سے ان کے برتن ناپاک کیوں نہیں ہوتے، عورتوں والے برتنوں میں کھانے سے مردوں کے نکاح کیوں نہیں ٹوٹتے؟ یہاں یہود ہنود دشمن کیوں نہیں ہیں؟ لنگر خانے، کھیل کود کے میدان، چائے خانے اور گپ خانے سانجھے کیوں ہیں، ایک ہی ٹیبل کے گرد گورے گوریاں، کالے کالیاں کیوں بیٹھتے ہیں؟ کیوں کوئی ٹھاکر اور کوئی

Read more

پرائمری سطح پر تدریس اردو کے مسائل

کتاب : پرائمری سطح پر تدریس اردو کے مسائل مصنفہ: حرا شبیر پبلشر: ادارہ یادگار غالب و غالب لائبریری سن اشاعت: 2022 ء قیمت: 600 روپے صفحات: 272 مبصر: ڈاکٹر تہمینہ عباس ”پرائمری سطح پر تدریس اردو کے مسائل“ محترمہ حرا شبیر صاحبہ کا ایم فل کا مقالہ ہے جو انھوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ اردو سے 2021 ء میں مکمل کیا۔ پاکستان کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں اردو لازمی مضمون کی حیثیت سے پڑھائی جاتی

Read more

ڈاکٹر قاسم یعقوب کا ناول ” خلط ملط”

بلاشبہ آج نئے اہل قلم کی اکثریت انگریزی کو وسیلۂ اظہار خیال بنائے ہوئے ہے، با الخصوص نثر میں۔ (فی الوقت اس کے عیوب و فوائد گنوانے کی بحث میں الجھنا ہرگز مقصود نہیں۔ ) تاہم اس سے قطعی طور پر یہ نہ سمجھنا چاہیے کہ اردو زبان و ادب کی کوکھ بانجھ ہو چلی ہے۔ کچھ صاحبان ادب اردو میں بھی سنجیدہ نوعیت کے موضوعات کو عمدگی سے برت رہے ہیں۔ انہی میں ایک نام ڈاکٹر قاسم یعقوب کا

Read more

کائنات کے تخلیق کار تک رسائی

شعوری حیات کی ابتدا گر سوال سے ہو تو جستجو، تبادلہ خیال، علم میں اضافے کی خواہش اور دیگر انسانوں کی رائے کا احترام وہ خواص ہیں جو سوال کرنے والوں کو ہی ودیعت ہوتے ہیں۔ اس کے برعکس جن کے شعور کو ابتدا سے ہی حتمی جواب کی اینٹوں سے چن کر جستجو کے مزید مدارج سر کرنے سے خائف کر دیا جائے، تو ایسے کسل مند، ملفوف و مقید شعور کو محض اوپر جانے والوں کے تمسخر، اہانت اور

Read more

پوٹھوہار، خطۂ دل ربا

ڈاکٹر شاہد صدیقی سے میری آشنائی دنیا اخبار کے ذریعے ہوئی ہے۔ اللہ نے انھیں بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ خداداد صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ان کا خاصہ ہے۔ یہ علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی کے وائس چانسلر بھی رہے ہیں۔ یہ ماہر تعلیم بھی ہیں اور ماہر لسانیات بھی۔ کئی کتابوں کے مصنف بھی ہیں اور بہترین منتظم بھی۔ تخلیق کار بھی ہیں اور اسپیکر بھی۔ اس سے زیادہ یہ کہ ان کا شمار پاکستان کے صف

Read more

ضمنی انتخابات: یرغمال اور بازیچۂ اطفال سیاست

جب یہ سطور رقم کی جا رہی ہے، اس وقت ملک میں قومی اسمبلی کی آٹھ اور پنجاب کی تین صوبائی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ ملک کی سیاسی تاریخ میں یہ پہلی مثال ہے کہ ایک ہی امیدوار قومی اسمبلی کی آٹھ نشستوں میں سے سات نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لے رہا ہے۔ یہ اعزاز سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو حاصل ہوا

Read more

پی ڈی ایم کے لیے عمران خان اکیلا ہی بہت ہے

پاکستان ایک عظیم اور ایسا منفرد ملک ہے جس نے اپنی 75 سالہ تاریخ میں شاید ہی کبھی سیاسی استحکام کو دیکھ ہو۔ افسوس ہمارے سیاست دانوں کے مطابق کبھی کوئی الیکشن شفاف ہوا ہی نہیں۔ ہر الیکشن میں سیاست دان دھاندلی کا ہی رونا روتے رہتے ہیں۔ خیر یہ تو پاکستانی سیاست دانوں کا وتیرہ ہے۔ پاکستان میں پھر سے انتخابات ہوئے ہیں۔ ایک طرف ایک فرد واحد کپتان ہے تو دوسری جانب باقی تمام جماعتوں کا اجتماع۔ کپتان

Read more

چوری اور سینہ زوری

ایک محفل میں نوجوان نے مایوس بھرے انداز میں شکوہ کیا کہ فلاں فلاں میرے پیچھے باتیں کرتے رہتے ہیں حالانکہ میرا قصور بالکل بھی نہیں ہے اور اللہ حاضر ہے کہ وہ سراسر زیادتی کرتے چلے آرہے ہیں۔ نمناک آنکھوں کے ساتھ کہا کہ الٹا مجھ پہ جھوٹ باندھ لینے سے بھی نہیں کتراتے۔ ایک دوسرے بھائی نے بات آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ یہ صرف آپ کا معاملہ نہیں بالکل اسی طرح کے صورت حال سے مجھے بھی

Read more

نئے اضلاع، لیہ ڈویژن اور ممبران اسمبلی

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے گزشتہ دنوں پنجاب میں پانچ نئے اضلاع تونسہ شریف، کوٹ ادو، تلہ گنگ، مری اور وزیر آباد کی منظوری دے دی ہے۔ انھوں نے کہا ہم نے عوام سے کیے گئے وعدے پورے کر دیے ہیں۔ نئے اضلاع بننے سے انتظامی امور میں بہتری آئے گی۔ تعلیم، صحت اور دیگر سہولیات میں اضافہ ہو گا۔ چودھری پرویز الہی نے اعلی سطحی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئے اضلاع

Read more

فیس کہاں سے دیں

زندگی ہے اپنے قبضے میں نہ اپنے بس میں موت آدمی مجبور ہے اور کس قدر مجبور ہے کیسی بے بسی کا عالم ہے دل رو پڑا دو بچوں کی سڑک کے کنارے یونیفارم میں یہ خبر دیکھ کر کہ پیسے ہی نہیں ہے تو فیس کہاں سے بھرے تعلیم ہماری بنیادی ضرورت ہے ہمارا معاشرہ جن قدرتی اور معاشرتی بحران سے گزر رہا ہے اس دور میں بنیادی ضرورتیں حاصل کرنا کسی جہاد سے کم نہیں روٹی، کپڑا، مکان

Read more