ڈاکٹر خالد ظہیر اور اویس اقبال کے مابین مکالمہ
عوام بھیڑوں کے ایک ریوڑ کی مانند ہوتے ہیں جو زیادہ تر ناک کی سیدھ میں چلنے کے عادی ہوتے ہیں، اس ہجوم میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ہجوم سے ہٹ کر مختلف زاویوں سے سوچنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ مثلاً مذہب ایک ایسا پہلو ہے جس پر زیادہ تفکر و تدبر نہیں کیا جاتا، ماں کی گود میں جو مذہب نصیب ہو جاتا ہے اکثریت اسی پر کاربند رہتی ہے، بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں
Read more










































































