پاکستان کھپے کے ترجمان کی دبنگ انٹری

حلقہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں معقول ووٹ حاصل کرنے کے بعد پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ایک دھواں دار پریس کانفرنس میں اپنے مخالفین خاص کر مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کے انداز بیاں اور جیالوں کے جوش و خروش سے ایک چیز بالکل عیاں تھی کہ پیپلز پارٹی اب مستقبل میں مفاہمتی سیاست کا کوئی موڈ نہیں رکھتی۔ اس موقع پر ایک سرگرم کارکن

Read more

ابلیس لعین ( مکار اعظم) حصہ اول

تم حیا و شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو ہم نے ننگے جسموں کو ملبوس حیاء دیکھا ہے ہم نے دیکھے ہیں احرام میں لپٹے کئی ابلیس ہم نے کئی بار مہ خانے میں خدا دیکھا ہے قارئین محترم آج میرا موضوع سخن عزازیل ہے اس کے بارے میں کماحقہ واقفیت گنے چنے اشخاص کو ہو گی۔ آپ سوچ کے در وا کر رہے ہوں گے یہ کون صاحب ہیں جن کو آج کے کالم میں بیان کیا جا

Read more

ٹیچر ہونے کا سوال

صبح سویرے جب نیند سے بیدار ہوتا ہوں تو پہلا خیال یہ آتا ہے کہ سکول جانا ہے۔ آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے آپ کو ٹیچر ثابت کرنے میں جھٹ جاتا ہوں۔ ایک استاد کی وہ کون سی صلاحیتیں یا خاصیتیں مجھ میں موجود ہیں جو مجھے اس کی عظمت سے منسلک کر سکیں۔ آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر زور زور سے اپنی خوبیاں گنوانا شروع کر دیتا ہوں۔ میں بولتا چلا جاتا ہوں آئینہ ہنستا چلا

Read more

جہیز، معاشرے کا ناسور

آج کے نفسا نفسی کے دور میں جب ہر شخص سے زیادہ زیادہ دولت کے لیے سرگرداں ہے، جہیز کو آسان طریقے سے حصول دولت کا ایک ذریعہ سمجھ لیا گیا ہے آج کل معاشرے میں ناک اونچی رکھنے کے لیے جہیز بھی خواتین کے حقوق کے استحصال کا ایک آلہ ہے۔ لوگ بیٹی کی پیدائش پر یہ سوچ کر ہی پریشانی میں ڈوب جاتے ہیں کہ اس کے لیے جہیز کیسے تیار کیا جائے یہی وجہ ہے کہ جب

Read more

تقریب پذیرائی سے پہلے ضروری تھا

وزیراعظم نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر سری لنکن انجینئر کی جان بچانے والے پاکستانی شہری ملک عدنان کے اعزاز وزیراعظم ہاوٴس میں منعقد کی جانے والی تقریب پذیرائی کی ستائش ہر کوئی کر رہا ہے۔ وزیراعظم نے ملک عدنان کی جوانمردی، جگر کاوی اور بے مثال بہادری کی بجا تعریف کی۔ ملک کے بیشتر حلقے اس بہادر جوان کی تعریف میں رطب اللسان ہیں۔ وزیراعظم نے اس موقعے پر ایک جذباتی خطاب بھی فرمایا۔ انہوں نے کہا کہ

Read more

بد ایمانی (Bad Faith)

سارتر کے نزدیک بد ایمانی، عدم استناد ہے۔ وہ اسے ایک فرد بشر کی اپنی حقیقی شناخت کی دریافت سے فرار کا رویہ گردانتا ہے، اور یوں یہ اس قدر و اختیار سے بری الذمہ ہونے کی کوشش جو ہماری زندگی کا لازمی جزو ہے۔ سارتر جب یہ کہتا ہے کہ ”شعور وہ ہے جو وہ نہیں، اور وہ نہیں جو وہ ہے“ تو اس سے اس کی مراد ہے کہ شعور واقعیت (فیکٹیسٹی) اور ماورائیت (ٹرانسینڈینس) کے مسلسل انضمام

Read more

واعظوں میں یہ تکبر کہ الہی توبہ

ہم چاہے ایک غریب قوم سہی، مگر ہم زندہ قوم ہیں۔ ہم ایک امن پسند قوم ہیں۔ ہم انصاف پسند قوم ہیں۔ ہم ایک رحم دل قوم ہیں۔ عاجزی ہماری پہچان ہے اور اب تو ہم اول درجے کی ”مہمان نواز“ قوم بھی بن گئے ہیں۔ مگر بد قسمتی سے یہ ساری خصوصیات ہماری تقریروں، نظموں، ملی نغموں اور خاص کر وعظوں میں پائی جاتی ہیں۔ علامہ اقبال نے اسی لیے فرمایا تھا کہ ”واعظوں میں یہ تکبر کہ الہی

Read more

پاکستان میں 50 روز

پاکستان میں 50 روز گزارنے کے بعد رواں ہفتے ہماری امریکہ واپسی ہو گئی ہے۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ سے امارات کی براستہ دوبئی، نیویارک کے لیے ایک طویل اور تھکا دینے والی ساڑھے اکیس گھنٹوں پر محیط پرواز کے بعد جب نیویارک کے جان۔ ایف۔ کینیڈی (JFK) ائرپورٹ سے باہر نکلے، تو نیویارک کی ان دنوں چلنے والی روایتی یخ بستہ ہواؤں نے پرتپاک استقبال کیا۔ نیویارک کے ’جے۔ ایف۔ کے‘ ائرپورٹ کے ٹرمینل 4 سے ہمارا ”رومانس“ بھی کوئی

Read more

بدعنوانی کے خاتمے کا نعرہ بھی پسپا ہوا

اگر موجودہ حکومت کے منشور کو ایک فقرے میں بیان کیا جائے تو کہا جا سکتا ہے کہ ”بدعنوانی کا خاتمہ“ ۔ بدعنوانی کے خاتمے کا پرچار اور اس پر عمل کی صورتحال شرمساری کے سوا کچھ بھی نہیں۔ ”Say No to Corruption“ کا ڈھنڈورا ایک بے ضمیر آواز بن کر رہ گیا ہے۔ بدعنوانی کی جو داستانیں آئے دن سامنے آ رہی ہیں انتہائی تشویشناک ہیں۔ بدعنوانی کے خاتمے کے لئے اخلاقی قوت اور باکردار جرات مند قیادت کی

Read more

خوشبو میں لپٹی یاد!

ہم کچھ دوست پرتگال سے واپسی پر سپین کے ایک دور افتادہ ساحلی شہر میں قیام پذیر تھے ہوٹل کا ریستوران تیسری منزل پر واقع تھا۔ جہاں سے سمندر کا انتہائی دلکش منظر دکھائی دے رہا تھا۔ تند خو لہریں پتھریلے ساحل سے سر ٹکرا ٹکرا کر دم توڑ رہی تھیں۔ لیکن ان کی سر فروشی میں کوئی کمی واقع نہیں ہور ہی تھی۔ ہر نئی لہر اپنی پیش رو سے زیادہ شدت کے ساتھ ساحل سے ٹکراتی اور بکھر

Read more

پرتشدد ہجوم کے واقعات اور تحریک ناموس رسالتﷺ

کوئی بھی شخص جو توہین رسالتﷺ کو ایک ناقابل معافی جرم سمجھتا ہے وہ کسی پر توہین کی جھوٹی تہمت لگانے کو بھی گستاخی ہی سمجھتا ہے اور اسے بھی ناقابل معافی جرم سمجھتا ہے۔ کیونکہ ہمارے بابا جیؒ کی تعلیمات ان کی سوچ اور فکر نے ہمیں یہ ہی درس دیا ہے کہ کائنات کی سب سے مقدس ہستی ﷺ کے متعلق ہلکی سی نازیبا سوچ بھی انسان کو دائرہ اسلام سے خارج کر دیتی ہے تو جو اس

Read more

کٹاس راج، تاریخ کے آئینہ میں تہذیب

کٹاس راج لاہور سے شمال مغرب کی جانب اڑھائی سو کلومیٹر کے فاصلے پر چند قدیم عمارتوں کا مجموعہ ہے جن کو عرف عام میں مندر کہا جاتا ہے۔ اس مندر کو زمان و مکان کا صید ہوتے ہوئے، مادی آنکھ سے دیکھنے سے قبل میں اسے اینٹوں پر مشتمل ایک کھنڈر تصور کرتا تھا، بس ایک کھنڈر۔ جب راقم گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی ادبی مجلس، مجلس اقبال کے ہمراہ کلر کہار کی پراسرار سرزمین سے گزرتا ہوا کٹاس

Read more

انسانی حقوق کا عالمی دن

ہر برس 10 دسمبر کو عالم تمام میں انسانی حقوق کا عالمی دن (World Human Rights Day) منایا جاتا ہے۔ جنگ عظیم دوم انسانی تاریخ کی سب سے تباہ کن لڑائی تھی۔ جب جنگ عظیم دوم اختتام پذیر ہوا تو اس وقت انسانیت لہولہان تھی۔ اس جنگ سے انسانی معاشرے پر عبرتناک حد تک اثرات مرتب ہوئے، جنہیں ہنوز یاد کر کہ جسم لرز اٹھتا ہے۔ لاکھوں انسان اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، ظلم و تشدد، قتل و غارتگری

Read more

لاہور کا ضمنی الیکشن اور پیپلز پارٹی کی تجدید

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ملک پرویز کی وفات کے بعد خالی ہونے والی نشست پر ضمنی معرکہ میں مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز ملک نے تقریباً 46811 ووٹ حاصل کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کی جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار اسلم گل 32313 ووٹ حاصل کر کے مذکورہ الیکشن میں رنر اپ رہے۔ پی ٹی آئی کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے

Read more

ایک کالم۔ کئی کہانیاں

سیالکوٹ واقعہ انتہائی دل خراش اور دل دہلا دینے والا ہے، لیکن اس سے پہلے بھی پاکستان میں کتنے ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ایسے واقعات کا بار بار ہونا، ہماری اور ہمارے نظام کی کمزوری ہے کیا؟ کیا انصاف کا معیار پورا رکھا گیا ہے؟ کیا قانون یہاں سب کے لئے برابر ہے؟ سیالکوٹ واقعہکوئی پہلا واقعہ نہیں، ایسے درجنوں واقعات ہو چکے ہیں۔ نجانے یہ مشتعل ہجوم کب کٹہرے میں لایا جائے گا۔

Read more

لشکری پہ اس کے نام کا اثر ہے؟

ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہو رہا کہ کوئی قدآور سیاسی و قبائلی رہنما پاکستانی سیاست سے بددل ہو کر سیاست کو ہمیشہ کے لئے خیرآباد کرنے کا سوچ رہا ہو بلکہ پاکستانی سیاست کی بھول بھلیوں میں گم ہو کر پھر سیاست سے بددلی کا راستہ تلاش کرنے والے ایک سے زائد موجود ہیں۔ مشہور و معروف کالم نگار تجزیہ کار سابق فوجی افسر اور روس میں پاکستان کے سفارت کار رہنے والے چکوال کے بے باک انسان ایاز امیر

Read more

حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتا

حکومت اپنے پانچ سال پورے کرنے کے لیے تین سال گزار چکی اور اپوزیشن بھی حکومت گراتے گراتے اتنا ہے عرصہ اپنے ہاتھ سے نکال دینے کے بعد گو مگو کا شکار ہے کہ وہ مزید دو سال حکومت گرانے میں صرف کرے یا اگلے الیکشن کی صف بندی کرے جبکہ عوام دونوں فریقین کی جانب سے وعدوں امیدوں اور خوش گمانیوں کے سہارے تین سال بعد بھی اچھے وقت کا انتظار کر رہے ہیں وطن عزیز کے ہر فرد

Read more

موجودہ صدی: نسل انسانی کے مٹ جانے کا خطرہ؟

سورہ اعراف میں قوموں کے عروج و زوال کی تاریخ اور اس کے پس پشت کارفرما عوامل کو امثال کے ساتھ نہایت دلنشین انداز میں بتایا جا چکا ہے۔ رب کائنات نے انسانوں کے دنیا میں بسائے جانے کا ذکر اس طور فرمایا کہ ”ہم نے تمھیں زمین میں اختیارات کے ساتھ بسایا اور تمہارے لیے یہاں سامان زیست فراہم کیا“ (اعراف 10 ) ۔ کائنات ہستی میں عروج و زوال کے طلسم ہوشربا کا مرکزی نکتہ یہی فکر و

Read more

جنت کا حصول

میرے نیچے نہریں بہتی ہیں۔ میرے کئی دروازے ہیں۔ میں باغوں کا مسکن ہوں۔ میں تخیل سے پرے، گمان سے بلند اور دل کی تمام ممکنہ آرزوؤں سے اوپر کا مکان ہوں۔ میں انگوروں، کھجوروں، اناروں، میووں اور خوشبوؤں کا گھر ہوں۔ میں پائیدار اور آخر ہوں۔ میں پیار، عزت اور امن کا گہوارہ ہوں۔ میں قابل حصول ہوں ان سب کے لئے جو رب کے اصولوں کے مطابق اس کی رضا چاہتے ہیں۔ بلکہ میں تو اجر ہوں مومنین

Read more

جناب وزیر اعظم ترکی سے سیکھیں یوتھ انگیجمنٹ

اڑسٹھ فیصد نوجوانوں پرمشتمل ہمارا ملک جس میں ہر شخص یہ مانتا ہے نوجوان پاکستان کامستقبل ہیں نوجوانوں نے ہی اس ملک کو چلانا ہے لیکن اہم ترین سوال یہ ہے کہ ہاں بھئی چلانا ہے یہ تو ٹھیک ہے لیکن کیسے؟ ہم سب جانتے ہیں جب گھر میں کوئی بیروزگار بچہ ہو تو وہ گھر والوں کے لیے اور اپنے لیے پریشانی کی وجہ ہی بنتا ہے اب آتے ہیں اصل معاملے کی طرف جو میں آپ کو گوش

Read more

این آر او میں حرج ہی کیا ہے ؟

قومی مفاہمت سے مراد ایک ایسا معاہدہ ہے جس میں باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مل جل کر سیاسی نظام عمل کو چلائے جانے کی راہ ہموار ہو اور جس کا مقصد محض محبت، امن اور قومی ترقی کا فروغ ہو۔ ہمارے قائدین کے ذاتی مفادات،باہمی اختلافات، تعصبات اور معاملات نے مفاہمت جیسے لفظ کو بھی بدنام کر کے رکھ دیا ہے۔ ہماری قومی سیاست میں ایک دوسرے کو این آر او کے طعنے دئے جاتے ہیں جیسے

Read more

ہماری خاموشی ظالم کا رزق بن جاتی ہے

سیالکوٹ میں گزشتہ جمعے کو درد ناک واقعہ وقوع پذیر ہوا، اس درد ناک واقعہ کی درجنوں ویڈیوز مسلسل آتی رہی اور با ضمیر اور انسانیت پسند انسانوں کو شرمندہ کرتی رہی۔ کسی ویڈیو میں ڈنڈے چلتے نظر آئےتو کسی میں اینٹ لگتی نظر آئی تو کسی میں آگ لگتی نظر آئی۔ ظلم و بربریت کے اس مظاہرے میں انسانیت کو پامال کیا جارہا تھا اور ہزاروں کی بھیڑ میں کوئی انسان نظر نہیں آرہا تھا۔   ویڈیوز کا سلسلہ

Read more

سیالکوٹ واقعہ: سوگواری اور شرمندگی کی علامت

لفظ "سیالکوٹ” ایک بار پھر گردش میں ہے، سوگواری اور شرمندگی کی علامت بن کر، اس ہجوم نما قوم کی بے حسی اور تماشہ بینی کی تصویر بن کر۔ ایک اکیلا انسان اور دوسری طرف مشتعل ہجوم، ایک طرف جان بچانے کی کوشش اور دوسری جانب بےحس درندے۔ ایک شخص کو چھت سے کھینچ کر نیچے سڑک کے بیچ لایا جا رہا ہے اور اشتعال زدہ لوگ ڈنڈے، پتھر، لاتیں، کھونسے جس کو جو میسر تھا اس پر برسا رہے

Read more

شاہد آفریدی سا باورچی

محمد علی کا تعلق سکردو سے ہے۔ پیشے کے اعتبار سے نجانے کیا ہے۔ تاہم وجۂ شہرت باورچی ہونا ہے۔ تاہم کپڑے بھی دھو دیتا ہے اور کمرے کی صفائی بھی کر دیتا ہے۔ ہر لمحے چست، ادھر حکم ہوا ادھر علی بجا لایا۔ لہذا ہم ایسے کاہل کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں۔ دبلا پتلا، چھوٹا قد، ہلکی ہلکی داڑھی اور چہرہ ہنستا ہوا ہے۔ قریب قریب ہر طرح کے کھانے تیار کر سکتا ہے۔ اگر نہیں بنا

Read more

کووڈ کے بعد گھر واپسی

گھر، اپنے لوگ اور رشتے انسان کی زندگی میں گہرا مقام رکھتے ہیں۔ آج کا سفر بہت خوبصورت رہا وہ اس لیے بھی کہ ہم دلی ائر پورٹ صبح سحر کے وقت پہنچے تھے۔ صبح سویرے دلی کی صاف ستھری شاہراہیں کا فی اچھی نظر آ رہی تھیں اندھیرے سے دھیرے دھیرے صبح صادق میں تبدیل ہوتے ہوئے وقت کو دیکھنا اور کا لے سے نیلے ہوتے ہوئے آسمان پر پہلی تاریخ کا چمکتا چاند کیا خوب لگ رہا تھا،

Read more

بد ایمانی (Bad Faith)

سارتر کے نزدیک بد ایمانی، عدم استناد ہے۔ وہ اسے ایک فرد بشر کی اپنی حقیقی شناخت کی دریافت سے فرار کا رویہ گردانتا ہے، اور یوں یہ اس قدر و اختیار سے بری الذمہ ہونے کی کوشش جو ہماری زندگی کا لازمی جزو ہے۔ سارتر جب یہ کہتا ہے کہ۔ ”شعور وہ ہے جو وہ نہیں، اور وہ نہیں جو وہ ہے“ تو اس سے اس کی مراد ہے کہ شعور واقعیت (فیکٹیسٹی) اور ماورائیت (ٹرانسینڈینس) کے مسلسل انضمام

Read more

صحرا میں بہار (2)

ہمارا یہ سفر خاصا طویل تھا۔ لق دق ویرانے میں جہاں کہیں کہیں سبزہ اور کھیت بھی نظر آ جاتے لیکن زیادہ تر تو زمین سیم اور تھور جیسے موذی امراض میں مبتلا نظر آئی جسے دیکھ کے میرا دل دکھ سے بھر جاتا تھا۔ سہ پہر کو ہم جس علاقے میں پہنچے وہ ایک چھوٹی سی آبادی تھی۔ یہ اسلام کوٹ کا علاقہ تھا۔ گاڑی یہاں روکی گئی تاکہ کچھ کھا پی لیا جائے۔ ہم لوگوں کے لیے یہ

Read more

قیمتی سوئس جوتا اور سابق افغان صدر کی گمنام لاش (2)

ایک یہ جہاں، ایک وہ جہاں ان دو جہاں کے درمیان بس فاصلہ ہے ایک سانس کا جو چل رہی تو یہ جہاں جو رک گئی تو وہ جہاں قارئین آج میں آپ کو گزشتہ کالم کے آخری حصہ کی طرف لے چلتا ہوں، ظالم جب ظلم پر کمر کستا ہے تو اس کا جواز گھڑنے کی کوشش کرتا ہے، تاکہ لوگوں کے سامنے اپنے آپ کو مثل آئینہ پیش کیا جا سکے، مگر خالق کائنات کا ایک اپنا مرتب

Read more

ہم نیلوشی کمارا کو انصاف کیسے دیں؟

ہم نیلوشی کمارا اور اس کے دو کم سن بیٹوں کو انصاف کیسے دیں؟ نیلوشی، جو پریانتھا کمارا کی بیوہ ہے، نے ایک پریس بیان میں سری لنکا اور پاکستان کی حکومتوں سے بروز جمعہ 3 دسمبر اپنے شوہر کے کیے گئے قتل پر انصاف کی اپیل کی ہے۔ اس نے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہے کہ سارے ملزمان قرار واقعی انصاف کا سامنا کریں۔ اس کے بیان میں یقیناً اس کے 14اور 9 سالہ بیٹوں کی آواز بھی

Read more

لوگوں کو بھی مذہب کے نام پہ استعمال کیا جاتا ہے

آج سے کچھ عرصہ پہلے ہمارے گھر کچھ مہمان آئے تھے اور باتوں باتوں میں انہوں نے کچھ ایسی بات کردی جس پہ مجھے شدید اختلاف تھا۔ میں نے باقاعدہ بحث شروع کردی کہ یہ بات ایسے نہیں ویسے ہے اور وہ آنٹی بھی کچھ کم نہ تھیں ایسے لگتا تھا وہ کچھ سننے کو تیار ہی نہیں تھیں۔ میری امی نے مجھے کمرے میں جانے کا کہا۔ میرا موڈ بہت خراب تھا کہ وہ کیسے اپنی غلط بات پہ

Read more

چند دن اپنے خدا کے بغیر جی کر دیکھیے

ہر شخص کا اپنا ایک خدا ہے، اکثریت کا خدا وہی پسند کرتا ہے جو وہ خود پسند کرتا ہے، اس کے دشمنوں سے اتنی ہی نفرت کرتا ہے جتنی کے وہ خود کرتا ہے، جو اس کے ہر جواز اور تعصب کی تائید کے لئے ہمہ وقت چوکس اور موجود رہتا ہے۔ ہمارے دین سے لاعلم معاشرے میں پیشتر کے لئے خدا کا تصور اسی آلہ دین کے جن جیسا ہی ہے جس سے اپنی خواہشات پوری کروانے کے

Read more

ٹھوکریں زندگی میں اچھی ہوتی ہے

ٹھوکریں اچھی ہوتی ہے۔ اگر ہم ہر بار جیتے اور ہر طرف ہمیں پیار ملتا سو شاید ہم کبھی بھی آگے نہیں بڑھ سکتے۔ زندگی ہر وقت ہمیں کچھ نہ کچھ سیکھا دیتی ہے لیکن ہماری آنکھوں پر فریب کا پردہ ہمیشہ رہتا ہے۔ اور حقیقت کو تسلیم کے بجائے ہم اس فریب میں کھوئے رہتے ہیں۔ ہمیں جب تک کامیابیاں ملتی ہے ہم بڑے اتارتے ہیں کہ ہم سب سے اعلیٰ ہیں، ہم سب سے خاص ہیں۔ لیکن جیسے

Read more

چوٹ لگی ہے تو مرہم لگائیں، دوسروں سے شکایتیں نہیں

آپ کا بچہ ہی سکول سے واپس گھر آ جائے، اور بتانے لگے کہ فلاں دوست نے اسے مارا یا اسے تنگ کیا، وہ اداس ہو جائے اور رونے لگے۔ آپ ایسا تو نہیں کریں گے کہ اسے کہیں ہاں ہاں روتے رہو، اچھا ہوا اس نے تمہیں ایسے کہا۔ لیکن اپنے آپ کے ساتھ ہم یہی کرتے ہیں کہ سمجھتے ہیں، مجھے رونے کا پورا حق ہے کہ فلاں نے مجھے ہرٹ کیا۔ بچے کو سکھائیں گے کہ میں

Read more

سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کا حق اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال

17 نومبر 2021 پاکستان کی پارلیمانی اور سیاسی تاریخ میں ایک تاریخی دن ہے کیوں کہ اس دن پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن میں بہت سے 33 بل پاس ہوئے لیکن ان میں سب سے تاریخی بل سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ دینے کا حق اور انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا بل بھی شامل تھا اور میرا آج کا موضوع سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کے حق اور انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا

Read more

کرکٹر سے پرائم منسٹر تک

وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان اپنی کتاب ”میں اور میرا پاکستان“ میں جناحؒ، گاندھی، مادر ٹریسا، نیلسن منڈیلا اور دیگر عظیم شخصیات کو رول ماڈل تسلیم کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اگر ان کی کامیابیاں دوسروں سے زیادہ ہیں تو اس کا سبب یہ نہیں کہ ان میں صلاحیتیں زیادہ تھیں بلکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ لوگ ایک عظیم نظریہ اور ایک آرزو رکھتے تھے۔ علاوہ ازیں انہوں نے اپنی جماعت تحریک انصاف اور خود ایک کرکٹر

Read more

لوگ، جوگ، روگ اور سموگ

پہلے کسی کو کوئی روگ لگتا تھا تو وہ جوگ لے لیتا تھا۔ کبھی کبھی حاکم وقت بھی کسی کو جوگ دے دیتا تھا تا کہ سندر ہے اور بوقت ضرورت انسانیت کے کام آئے۔ اکثر اوقات معاشرتی جبر بھی حساس انسانوں کو جوگ لینے پر مجبور کر دیتا تھا۔ کچھ لوگ شوق سے بھی جوگی بن جاتے تھے۔ ایسے جوگیوں پر فلمیں بنائی جاتی تھیں۔ گانے لکھے جاتے تھے۔ کچھ لوگ شوق سے روگی بھی بن جاتے تھے۔ اگر

Read more

ہم میں کریکٹر نہیں رہا؟

آج درد مند افراد قوم کی حالت پر غور کرتے ہیں اور وہ سب کچھ سن لینے کے بعد ، ایک لمبی ٹھنڈی آہ بھر کر، بصد حسرت و یاس، یہ کہہ کر بات ختم کر دیتے ہیں کہ صاحب! قوم کی جو جو خرابیاں گنائی گئی ہیں، وہ سب اس میں موجود ہیں، وہ جس تباہی کے گڑھے کی طرف کشاں کشاں اور رواں دواں چلی جا رہی ہے، اس کا بھی ہمیں احساس ہے، اس زوال اور انحطاط

Read more

جوتا

انسان ایک ایسا حیوان ناطق ہے جو ایک شے کے کئی استعمالات سیکھ جاتا ہے اور دوسروں کو بھی سکھاتا ہے۔ جوتا بنیادی طور پر پاؤں میں پہننے کے کام آتا ہے تاکہ پتھریلی زمین، گرم اور سرد سے پیر کو بچا سکے لیکن ہم نے جوتے کے کئی استعمال نکال لیے ہیں۔ جوتے کا پہلا ثانوی استعمال ہم یہ کرتے ہیں کہ اس میں دال بانٹی جاتی ہے (معذرت) باتوں میں بات آ گئی کہ ہم اس کو ہتھیار

Read more

آفتاب جاوید کے گیان

شعر و سخن میں ابھرتا ہوا ایک تابندہ نام آفتاب جاوید کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ ان کی علمی و ادبی حلقوں میں شاعری کے حوالے سے جو پہچان ہے وہ قابل ستائش اور قابل رشک ہے۔ جس کی روشنی میں کہا جاسکتا ہے وہ علم و ادب سے گہرا شغف رکھتے ہیں جو ان کے شعور کی پختہ علامت ہے۔ ان دنوں میرے زیر مطالعہ ان کی کتاب گیان تھی جسے پڑھ کر احساس ہوا کہ قدرت نے ہر

Read more

پاکستان کی احتجاجی سیاست

پاکستان کی سیاست میں احتجاجوں، دھرنوں، مظاہروں اور لانگ مارچوں کا سلسلہ کوئی نیا نہیں ہے۔ لانگ مارچ اور دھرنوں میں سیاسی پارٹیز سمیت مذہبی جماعتیں بھی حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہوتی ہیں، جس میں باہم اور متحد ہونے کے بڑے بڑے دعوی بھی کیے جاتے ہیں، حزب اختلاف کے ان اتحادیوں میں بعض کو کامیابی ملی جبکہ بعض اپنے سیاسی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ آئیں اس رپورٹ میں ان احتجاجوں، دھرنوں، مظاہروں، لانگ مارچوں اور

Read more

قتل، حرمت انسان اور اسلام

اسلام ایک پرامن مذہب ہے جس کی دامن عافیت میں عالم انسانیت کے تمام مذہب اور اقوام نے چین و سکھ کا سانس لیا، تاریخ کے اوراق گواہ ہے کہ ظہور اسلام سے پہلے مذہب اور اعتقاد کا اختلاف فسادات، قتل و خونریزی کا سب سے بڑا وجہ تھا، دنیا کی ہر قبیلے اور قوم نے حصول اقتدار کے بعد دوسرے مذہب کے پیروکاروں کا بے دریغ قتل عام کیا، اپنے مذہب کے ماسوا کسی مذہب کو برداشت نہیں کیا

Read more

عورت ”جیب“ اور جنسی تفریق

جیب بھی ظالم شے ہے۔ کسی بھی مرد کو روک کر پوچھیں کہ جیب کے بارے میں کیا خیال ہے؟ جھٹ سے جواب دے گا کہ بھائی جیب سائنس کی چند شاندار ایجادوں میں سے ایک ہے۔ کرنسی، کارڈ، ہلکے پھلکے کاغذات کوئی چھوٹی موٹی کھانے کی چیز کچھ بھی ٹھونس دیں اس میں یہ مینج کر لیتی ہے۔ سب سے بہترین بات، آپ کھڑے ہیں سامنے بندہ بات کر رہا ہے آپ بات سن رہے ہیں اور بہت دیر

Read more

قرآن کی اجمالی تصویر [دوسری قسط]

۔ قرآن نارمل صورت حال کا نہیں بلکہ ہنگامی صورت حال کا بیانیہ ہے۔ حضرت یوسفؑ کو گہرے اور اندھیرے کنویں میں پھینک دیا جاتا ہے۔ حضرت ابراہیمؑ بھڑکتی ہوئی آگ میں ڈالے جاتے ہیں، حضرت یونسؑ مچھلی کے پیٹ میں زندگی کے کئی دن گزارتے ہیں، حضرت موسیٰؑ شیرخوارگی کے ایام میں ہی دریا کی طغیانیوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیے جاتے ہیں۔ حضرت نوحؑ دنیا کے سب سے بڑے طوفان کی تباہ خیزیوں کا مقابلہ کرتے ہیں۔

Read more

”تندی باد مخالف“ قسط۔ 5

لاہور جنرل ہسپتال کے ایم ایس (میڈیکل سپرنٹنڈنٹ) سے ملاقات بے سود رہی۔ جب پروفیسر اعجاز احسن سے رابطہ ہوا تو جو فضائل انہوں ایم ایس کے بیان کیے، ان کا لب لباب یہ تھا جو کوئی ان کی بزم سے نکلا پریشان بلکہ پشیماں نکلا۔ آج تک وہاں سے کوئی فیض یاب نہیں ہوا، آپ کو وہاں جانے کی کیا ضرورت تھی، سیدھے میرے پاس چلے آتے۔ انہوں نے میری درخواست پر دستخط کر دیے اور میں کشاں کشاں

Read more

پاکستان جلتا رہا

3 دسمبر 2021 پاکستان کو بے حرمتی کا الزام لگاتے ہوئے مشتعل ہجوم نے مار مار کر قتل کر دیا, پھر اس کی مسخ شدہ نعش کو چوک میں گھسیٹا اور ہزاروں لوگوں کے سامنے آگ  لگا  دی ریاست کے افراد نے سیلفیز لیتے ہوئے بھرپور حصہ ڈالا اور ثَوابِ دارَین حاصل کیا۔ ریاست کے رکھوالے  پاکستان کو مرتے اور جلتے دیکھتے رہے جب پاکستان مکمل جل کر راکھ ہو گیا تو اس کے باقیات جمع کر کے تابوت میں

Read more

ہمارے ہاں روڈ انجینئرز نہیں ہوتے

لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ایک نجی تعلیمی ادارے کے زیر اہتمام پاک چائنہ بزنس کانفرنس جاری تھی جس میں چائنہ کی مختلف کمپنیوں نے اپنے کاروباری سٹالز لگائے ہوئے تھے اور ڈیلر شپ کے حوالے سے بھی کافی کمپنیاں پیش پیش تھیں جہاں بیشتر چینی کمپنیاں کاروباری تشہیر کے لیے سٹالز لگائے کھڑی تھیں وہیں پاکستانی چند نوجوان بھی سٹالز پر موجود تھے قریب سےدیکھنے پر معلوم ہوا کہ ٹرانسلیٹرز جن کو قومی زبان میں مترجم کہا جائے گا

Read more

سعودی عرب اور فرانس میں تجارتی معاہدے اور ہمارا سیالکوٹ

 قوی امکان ہے کہ گزشتہ کئی مہینوں سے پاکستانی معیشت اور قوم مہنگائی کے جس طوفان کا سامنا کر رہی ہے وہ آنے والے مہینوں میں زیادہ قیامت خیز ہو گا۔ کیوں کہ کورونا وبا کی وجہ سے بند کاروبار کھلا تو عالمی منڈی میں تیل کی ڈیمانڈ میں اضافہ کی وجہ سے اسکی قیمت میں اضافہ ہونا شروع ہوا تو ہمارا تجارتی خسارہ بھی تیزی سے بڑھنے لگا، جس کو مستقل طور پر کم کرنے کے لئے دو ہی

Read more

علم کے فروغ میں لائبریریوں کا اہم کردار

علم حاصل کرنا ہرمرد اور عورت کے لئے فرض قراردیا گیا ہے۔اسی طرح علم سکھانا اور اس کو فروغ دینا بھی بہترین اعمال میں سے ایک عمل ہے۔لائبریریاں علم کے فروغ میں بہت اہم کرداراداکرتی ہیں۔لائبریریوں کے قیام اور ان کے ذریعے علم کے فروغ کے بغیر کوئی بھی قوم عروج حاصل نہیں کرسکتی۔بقول مولاناالطاف حسین حالی مسلمانوں کااقبال جب عروج پر تھا تو اس وقت کتب خانوں کو بہت اہمیت حاصل تھی۔مولانا فرماتے ہیں حریم خلافت میں اونٹوں پہ

Read more

سیالکوٹ کا سانحہ

پاکستان کے عوام نہ ایک متحد قوم بن سکے اور نہ ہی اچھے مسلمان اور نہ اچھے انسان. سارے لوگ گروہوں, جتھوں اور فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں. اسلامی تعلیمات سے بے بہرہ اور اپنے پیارے نبی پاکﷺ کے فرمودات اور حیات طیبہ سے کان اور آنکھیں بند کیے گمراہی کے راستے پر رواں دواں. سچ اور جھوٹ, کھرے اور کھوٹے کی پہچان سے بے نیاز ایک ہجوم کی طرح بے مقصد راستے پر بس چلے ہی جارہے ہیں. نہ

Read more

ارتقا کے سفر میں مسلمان الٹے پاؤں

دنیا بھر میں پیروی کیے جانے والا ہر مذہب دوسرے مذہب سے مختلف ہے، سب کی معتبر اور معترض شخصیات بھی مختلف ہیں۔ ہر مذہب کا پیروکار کہتا ہے کہ میرا خدا دوسرے مذہب سے جدا ہے اور ہر دوسرا مذہب اپنے خدا کے علاوہ دوسرے تمام خداؤں کو جھوٹا مانتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس دنیا میں تقریباً 4200 ادیان ہیں تو یعنی کہ کم و پیش 4200 خدا۔ اب ذرا بات کرلیتے ہیں ان مذاہب کی جن

Read more

شہر اقبال کے شاہین یا گدھ

سیالکوٹ پاکستان کا اہم صنعتی شہر ہے جو آلات جراحی، کھیلوں کا سامان، موسیقی کے آلات، چمڑے کی مصنوعات، ٹیکسٹائل صنعتوں کے لئے مشہور ہے۔ لہٰذا پاکستان کی درآمدات کا بڑا ذریعہ اور زرمبادلہ کمانے کا دوسرا اہم شہر ہے۔ اس کے علاوہ یہ شہر تاریخی لحاظ سے بھی اہم ہے کیونکہ مشہور فلسفی، شاعر اور دانشور، تحریک آزادی کی اہم شخصیت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا جائے پیدائش ( 09 / 11 / 1877 ) ہے۔ گزشتہ ہفتہ میں

Read more

خون ناحق

ایک نہتے مسافر کا کیا ہجوم کی طرف سے بغیر تحقیق و تصدیق کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نام وحشیانہ طریقے سے تشدد اور قتل جائز ہے؟ کیا نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے وفات تک کسی بھی کافر کو اس طرح وحشیانہ طریقے سے قتل کیا گیا ہے۔ ؟ یہ مشرکین کا طریقہ تھا پگھلا ہوا سیسہ صحابہ پر ڈالنا، نمرود کا طریقہ تھا ابراہیم ع کو زندہ جلانا، پاکستانی قوم

Read more

پاکستان میں مقامی حکومتوں کا قیام اور اصلاحات کی ضرورت

مقامی حکومت کسی بھی ریاست کی حکومت کا نچلا ترین دھارا ہوتی ہے جو مرکزی حکومت کے بنائے قوانین یا احکام کے احاطے میں رہتے ہوئے عام لوگوں کی بہتری کے لئے کردار ادا کرتی ہے۔ کسی بھی معاشرے میں سیاسی و جمہوری استحکام کے لئے مقامی حکومتوں کا ہونا ناگزیر ہوتا ہے۔ لوگوں کو مقامی انتظام و انصرام میں شامل کیے بغیر کوئی بھی معاشرہ سیاسی و معاشرتی لحاظ سے جدت پسند نہیں کہلایا جا سکتا اور نہ ہی

Read more

ہوسٹلائزرز کی وزیراعلی، گورنر پنجاب سے التجا

گزشتہ دنوں وٹس ایپ گروپ میں سال دو ہزار بائیس کا نظرثانی شدہ کرایہ نامہ موصول ہوا۔ یہ کرایہ نامہ جس ہاسٹل میں قیام پذیر ہوں وہاں کی انتظامیہ کی جانب سے بھیجا گیا تھا۔ اس حکم نامہ نما نوٹس کے مطابق اب ایک گیارہ بائی 14 فٹ کے کمرے کا کرایہ جو کہ پہلے 12500 تھا سے بڑھا کر 15 ہزار کر دیا گیا۔ 10 بائی 10 فٹ کے کمرے کا کرایہ بڑھا کر 11 ہزار 5 سو روپے

Read more

سانحہ سیالکوٹ اور ہمارا المیہ

ایک دفعہ پھر دماغ سے عاری کچھ شر پسندوں نے ایک اور معصوم انسانی جان کو توہین رسالت کے الزام میں بے گناہ موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اس واقعے سے قبل خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں واقع عبدالولی خان یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات کے طالب علم مشال خان کو بھی توہین رسالت کے الزام میں ایک ہجوم نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کی وجہ سے وہ اپنی جان کی بازی ہار گئے اور وہ اپنے خالق حقیقی

Read more

کب کریں گے ہم قانون کا احترام

میں ٹوکیو کے علاقے کوشی گایا میں اپنے ہوٹل کے سامنے فٹ پاتھ پر کھڑا ارد گرد کے مناظر دیکھ رہا تھا کہ ایک کار میرے سامنے آ کر رک گئی۔ ڈرائیور نے میری طرف دیکھا اور اشارہ کیا کہ میں سڑک کراس کر لوں۔ میں نے اشارے سے اسے بتایا کہ میں کہیں نہیں جا رہا ۔ اس نے میری طرف ہاتھ لہرایا اور آگے بڑھ گیا۔ تھوڑی دیر بعد دوسری کار بھی میرے سامنے رکی تو اس کا

Read more

”جان دو، جان لو“

کیسا خوش کن تصور رواج پا گیا ہے۔ ”جان دو پھر بھی جنت۔ جان لو پھر بھی جنت“ ۔ اور مسلمانوں کے لیے تو آخری، حقیقی اور حتمی کامیابی ہے ہی جنت کا حصول۔ پھر وہ چاہے جس طرح بھی ملے۔ اور ”جان دو، جان لو“ جیسا شاندار شارٹ کٹ دستیاب ہونے کی صورت میں کوئی کیوں کر عمر بھر اسوہ رسول ﷺ کے مطابق اعمال کی انجام دہی کے جوکھم اٹھائے۔ پاکستان میں اسی سے نوے فیصد بچوں کا

Read more

مذمت اور بس مذمت

سیالکوٹ میں ایک سری لنکن مینجر پریا نتھا کمارا کی دردناک موت بارے خبر پڑھ کر اب تک سکتے میں ہوں کہ اس پر کیا لکھوں، کیا بولوں اور اپنے دل کو کیا کہہ کے تسلی دوں۔ حبیب جالب کی یہ نظم بار بار دل و دماغ پر دستک دے رہی ہے۔ *ناموس کے جھوٹے رکھوا لو بے جرم ستم کرنے والو کیا سیرت نبوی جانتے ہو کیا دین کو سمجھا ہے تم نے کیا یاد بھی ہے پیغام نبیﷺ

Read more

سانحات سیالکوٹ، غور و فکر کے پہلو

2010 میں دو حافظ قرآن بھائیوں، منیب اور مغیث کو بھرے بازار میں ہجوم نے تشدد کر کے قتل کیا اور لاشیں چوک میں لٹکا دی گئی جبکہ آج 2021 میں بھی اسی سیالکوٹ شہر میں ایک سری لنکن شہری کو ہجوم نے تشدد کر کے نہ صرف اسے بہیمانہ تشدد کر کے قتل کیا بلکہ لاش بھی جلا دی گئی۔ یہ دونوں واقعات دلخراش اور افسوس ناک ہیں۔ محض الزام لگا کر خود مدعی، وکیل اور جج بن کے

Read more

دکھ جھیلے بی فاختہ اور کوے انڈے کھائیں

فرض کیا موجودہ حکومت اپنی مدت اقتدار پوری نہیں کرتی اور اس کی جگہ نئی حکومت آتی ہے تو اس سے عوام کو کیا فرق پڑے گا۔ وہی چہرے ہوں گے، وہی طرز عمل اور وہی طرز سیاست ہو گا جواب تک ہے۔ یہ جو ایک سنسنی سی حکومت کے آنے جانے کی پھیلائی جا رہی ہے اس کا مقصد محض دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کا اپنے کارکنوں اور ووٹروں کو اپنے ساتھ چمٹائے رکھنا ہے۔ انہیں اقتدار میں آنے

Read more

سانحہ سیالکوٹ:کہاں تک سنو گے، کہاں تک سناؤں؟

جب بیماریاں زیادہ ہوجائیں تو طبیب بھی کچھ نہیں کر پاتے، مریض مر جاتے ہیں، پاکستانی معاشرہ بھی اس نہج پر پہنچ گیا ہے کہ انتہا پسندی کا مرض لا دوا ہو چکا ہے، یہاں ہر طبقہ انتہا تک پہنچ جاتا ہے، درمیان کا راستہ اختیار کرنے کو کوئی تیار نہیں ہوتا۔ مذہبی لوگ جنہیں دائیں بازو کے نام دیا جاتا ہے وہ بائیں بازو والوں کی بات سننے کو تیار نہیں۔ بائیں بازو والے کسی دائیں والے کی بات

Read more

ٹک ٹک ٹک۔ الٹی گنتی شروع ہے

ہمارا یہ قومی المیہ ہے کہ ہم ہر مسئلہ کو ایک ہفتہ سے زیادہ یاد نہیں رکھتے آپ پچھلے ستر سال کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں آپ کو کوئی مسئلہ ایسا نہیں ملے گا جسے ایک ہفتہ سے زیادہ یاد رکھا گیا ہو۔ پھر چاہے وہ بینظیر کی شہادت ہویا پاک آرمی سکول کے بچوں کا بہیمانہ قتل۔ دراصل ہم عادی بھلکڑ قوم ہیں۔ یہاں بڑے سے بڑے سانحے کو بس ایک ہفتہ کی ہائپ ملتی ہے اور پھر

Read more

کرونا وائرس عالمی مسئلہ مہنگائی, بےروزگاری اور بھوک ذاتی مسئلہ؟

کووڈ کی دیگر اقسام 2019 سے اب تک متعارف اور زیر نظر ہو گئی ہیں۔ لاک ڈاؤن، کورنٹین، سیلف آئیسولیشن سے لے کر ویکسین اور اس کے مختلف ڈوز تک کے عمل باخوبی انجام دیے گئے اور اس پر نا صرف سنجیدگی سے غور کیا گیا بلکہ باقاعدہ اور پرزور طریقے سے عمل درآمد بھی ہوا۔ کروڑوں، عربوں پیسوں کا استعمال کیا گیا اور مزید لہروں اور اقسام کے لئے تیاری اور تبادلہ خیال بھی کیا جار ہا ہے، کیونکہ

Read more

سیراب، سراب نہیں

بندر کو پکڑنے کے مختلف طریقوں میں سے ایک ایسا آسان طریقہ بھی ہے جو شکاری کے دام فریب کی بجائے بندر کی نفسیات کے باعث زیادہ کارآمد ہے۔ شکاری حضرات ایک بند گلے کی صراحی نما چیز میں مونگ پھلی ڈال کے رکھ دیتے ہیں۔ بندر مونگ پھلی چرانے کے لئے ہاتھ اندر ڈالتا ہے تو ایک ہی ہلے میں ساری لے اڑنے کے چکر میں مونگ پھلی سے مٹھی بھر لیتا ہے۔ یہ بند مٹھی صراحی کی گردن

Read more

انسانی حقوق کے تناظر میں ہم

جب ہم انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں تو اس کے بہت ہی سادہ اور عام فہم معنی میں وہ حقوق ہیں جن کا تعلق انسان سے ہے اور ہر انسان ان حقوق کا حقدار صرف اس لیے ہے کہ وہ انسان ہے خواہ کوئی بھی ہو جیسا بھی ہو کہیں کا رہنے والا بھی ہو اس کو یہ حقوق حاصل ہیں اور ان حقوق کا مقصد انسان کی عظمت اور برابری ہے۔ 10 دسمبر کو عالمی سطح پر ان

Read more

خوشامدیوں سے دور رہیے، ورنہ!

مولا علی مالک اشتر کے نام اپنے فرمان میں فرماتے ہیں کہ ”لوگوں کی اس طرح تربیت کرو کہ وہ تمہاری بے جا مدح و ثناء نہ کریں۔ چاپلوسی نہ کریں اور ایسے کاموں پر تمھیں نہ سراہیں جو تم نے انجام ہی نہ دیے ہوں۔ کیونکہ حد سے زیادہ ستائش انسان کو خود پسند بنا دیتی ہے اور آدمی کو غرور و نخوت میں مبتلا کر دیتی ہے۔ تعریف ہر انسان کو پسند ہوتی ہے، تعریف یعنی کسی شخصیت

Read more

مسجد خدا کا گھر نہیں اسے منتقل کیا جا سکتا ہے

رائج بیانیہ: عوام و خواص میں ایک بیانیہ عام ہے کہ مسجدیں خدا کا گھر ہیں، لیکن آیات و احادیث اس کی نفی کرتی ہیں۔ انہیں مسجد کہتی ہیں، خدا کا گھر قرار نہیں دیتیں۔ اس کے بالمقابل انسان کے لیے جنت میں گھر بنانے کی بشارت دیتی ہیں۔ اسی طرح دوسرا بیانیہ یہ رائج ہو گیا ہے کہ ایک بار مسجد جس جگہ تعمیر ہو گئی وہ جگہ زمین کی تہوں سے لے کر آسمان کی بلندیوں تک تا

Read more

داعش کی بیٹی

لیلیٰ کے ہاتھ کانپ رہے تھے۔ ٹیلیفون اس کے ہاتھ سے گرا گرا جا رہا تھا۔ ’ہیلو۔‘ یہ تو جانی پہچانی آواز تھی۔ ’ہیلو، ہیلو!‘ ’میں ہوں لیلیٰ۔‘ آنسو فون پہ ٹپ ٹپ گر رہے تھے۔ ’ماں ماں میں بچ گئی ہوں میں زندہ ہوں، فوج نے ہمیں آزاد۔‘ ’ لیلیٰ۔ لیلیٰ۔ میری بچی۔ تو زندہ ہے۔ خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے تو زندہ ہے۔ ہم تو بالکل نا امید ہو گئے تھے۔ ‘ ماں کی سانس اکھڑ رہی

Read more

چلو اس طرف کو ہوا ہو جدھر کی۔

”وقت ان کا ہوتا ہے جو وقت کے ہوتے ہیں۔“ دوسرے الفاظ میں ”وقت ان کا ساتھ دیتا ہے جو وقت کے ساتھ چلتے ہیں۔“ یہ مقولہ صدیوں محو گردش رہا اور ہے۔ یہ اصول اس عالم مادی میں سب اقوام میں مقبول رہا ہے کہ اگر کچھ پا لینے کی تمنا دل میں اور حاصل کرنے کے لئے قوت بازوں میں موجود ہو تو وقت کے بے کراں دریا میں بہہ کر ہی وہ تمنا تکمیل ہوتی ہے۔ وہ

Read more

معاشرے میں لگا ٹائم بم

”اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرلو کہ کہیں کسی قوم کو انجانے میں تکلیف نہ دے بیٹھو، پھر اپنے کیے پر شرمندہ ہونا پڑے۔“ (سورہ الحجرات۔ آیت 18 ) رب العالمین کے واضح فرمان کے باوجود موجودہ نسل انسانی میں ایسا ٹائم بم لگادیا گیا ہے جس کے اثرات آہستہ آہستہ ہی سہی نمودار ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ 2011 ء میں سیالکوٹ میں دو حافظ قرآن بھائی مغیث اور منیب کو

Read more

پی آئی ڈی میں کیا ہو رہا ہے؟

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن جہاں بھی ہو اس کو بے نقاب کیا جائے۔ وزیر اعظم کی حکومت اگرچہ مہنگائی کے طوفان کی وجہ سے اپنی مقبولیت کھو چکی ہے لیکن جناب عمران خان کے پاس اگر کچھ بچا ہے تو وہ ان کا کرپشن کے خلاف عزم اور حوصلہ ہے اور یا پھر ان کی ذاتی ایمانداری ہے بصورت دیگر حکومت میں شامل زیادہ وزراء اور بیوروکریٹس کہیں نہ کہیں واردات کرتے ہوئے پکڑے جا

Read more

رناں والیاں دے پکن پراٹھے تے چھڑیاں دی اگ نہ بلے!

محترم قارئین آج ہم آپ سے چھڑے چھانٹ افراد کو درپیش کھانا پکانے کی مشکلات کا ذکر کریں گے۔ ویسے تو یہ تحریر آپ کو اکیلے رہنے والے حضرات کی مشکلات پر مبنی لگے گی لیکن آج کل یہی مسائل ایسی اکیلی خواتین کو بھی درپیش ہوتے ہیں جو ملازمت کی خاطر دوسرے شہروں کو منتقل ہوتی ہیں۔ جب کوئی بھی فرد کسی گاؤں یا چھوٹے شہر سے بڑے شہر کو منتقل ہوتا ہے تو اسے سب سے پہلا مسئلہ

Read more

کس جنت میں جاؤ گے تم؟

آج ایک سیلفی نے آنکھیں نم کر دی۔ ایک شخص سری لنکن باشندے کی آگ میں جلتی ہوئی لاش کے ساتھ اپنی تصویر بنا رہا ہے جس کو انہوں نے کچھ دیر پہلے توہین مذہب کے نام پر تشدد کر کے ہلاک کیا اور پھر لاش کو سڑک پر لا کر جلا دیا۔ یہ واقعہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے شہر سیالکوٹ کا ہے۔ یہ سری لنکن باشندہ، پریانتھا کمارا، نجی فیکٹری میں مینجر تھا۔ صبح سے فیکٹری میں یہ خبر

Read more

جی بی میں غیرقانونی سیاسی تقرریاں

اس وقت گلگت بلتستان کا سیاسی اور انتظامی نظام ”دی گورنمنٹ آف گلگت بلتستان آرڈر 2018“ کے تحت چل رہا ہے۔ چونکہ گلگت بلتستان آئین پاکستان میں شامل نہیں ہے اس لئے مختلف وفاقی حکومتیں یہاں کا نظام چلانے کے لئے مختلف اوقات میں انتظامی آرڈرز کا اجراء کرتی رہی ہیں۔ موجودہ آرڈر سے قبل 2009 کا آرڈر اور اس سے قبل بھی۔ وفاق کی طرف جاری کیے گئے مختلف آرڈرز یہاں رائج رہے ہیں۔ وفاق نے یہ قراردیا ہے

Read more

گمشدگان کی تلاش

گمشدگان اور بلوچستان، دو ایسے الفاظ ہیں جو آج کل کم و بیش مترادف کے طور پر استعمال کئیے جا سکتے ہیں۔ اور ہر زاویے سے۔ اب دیکھیے کے پچھلے تین ہفتوں سے عوام سڑکوں پہ اپنی بنیادی ضروریات، اور روزگار کے ذرائع کے بندش کے خلاف نکلے ہوئے ہیں۔ لیکن ان کے نمائندگان دور دور سے دکھائی نہیں دیتے، پوسٹر چھپوائے گیے، صلواتیں کی گئی، فون لگائے گئیں لیکن پتہ چلا ہے کہ صاحبان، گم شدہ ہے۔ ایک صاحب

Read more

میں بے ہنگم، لاوارث، منافق شہر کا باسی

کہاں سے شروع کروں، کہاں پہ ختم کروں، عجب ہی ماجرا ہے اس عجیب بستی کا۔ مجھے کوئی پوچھے کہ تمہاری زندگی کا سب سے بدترین اور غلط فیصلہ کون سا تھا۔ میرا جواب ہو گا کہ میری جائے پیدائش (جتوئی، ضلع مظفرگڑھ) چھوڑ کر جام پور منتقل ہونا۔ حالانکہ جب یہ فیصلہ ہوا تب میں چند ہی سالوں کا تھا۔ بڑے کہتے ہیں کہ بچے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے کے چند ہی ماہ بعد نئی جگہ

Read more

صحرا میں بہار : پہلی قسط۔

”سفر میں گزرا دن“ صائمہ نفیس چاک ادبی فورم اور ایونٹ مینجمنٹ کے تحت کچھ نہ کچھ سرگرمیاں کرتی رہتی ہیں جنھیں لہو گرم رکھنے کا بہانہ کہا جاسکتا ہے۔ گزشتہ دنوں چاک ادبی فورم اور ایونٹ مینیجمنٹ کے زیر اہتمام کراچی کے کچھ شعرا6 نے تھر کا دورہ کیا۔ جن میں شاعروں کے علاوہ چند ایک مجھ جیسے غیر شاعر بھی شامل تھے۔ شعرا6 میں یاسمین یاس، لبنیٰ عکس، علی کوثر، سحر علی، ہدایت سائر، آئرین فرحت، سلمان ثروت

Read more

بدل جاتی ہے قسمت دعا سے

”اللہ تعالیٰ سے اس کے فضل کی دعا مانگتے رہو یقیناً اللہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔“ (النساء 32 ) ۔ ہماری زندگیوں میں دعاؤں کی اہمیت سے کون واقف نہیں۔ ہم اپنے لیے دعائیں کرتے بھی ہیں اور دوسروں سے دعائیں کرواتے بھی ہیں اس یقین کے ساتھ کہ ہماری دعا گر فوری قبول نہ بھی ہو تو شاید کسی اور کی خلوص دل سے ہمارے حق میں کی گئی دعا قبول ہو جائے۔ دعا لینا اور دعا

Read more

مہنگائی سے پستے عوام اور سیاسی جماعتوں کی بے نیازی

ادارہ شماریات کی رپورٹیں ہوشربا ہیں ان سے واضح معلوم ہو رہا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں کمی اور معاشی بہتری کے امکانات دور تک موجود نہیں وفاقی حکومت ’وزراء اور مشیران و ترجمان صرف بیانات کے ذریعے معاشی ابتری کو بہتری کی جانب لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ موجودہ حکومت کا المیہ ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد سے کوئی معاشی نظریہ استوار نہیں کر سکی اسد عمر معاشی ٹیم کے سپر سٹار تھے جو

Read more

رسائی خصوصی لڑکیوں کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے

ارم ارشد کا تعلق لاہور سے ہے۔ پولیو اور سکالی اوسس کا شکار ہیں۔ فلاسفی میں ایم۔ اے کیا ہے۔ پی۔ سی۔ آئی۔ آر لیبارٹری لیب کمپلیکس میں سترہیویں گریڈ میں بحیثیت انڈسٹریل لائزن افسر کام کر رہی ہیں۔ ارم اول سے دسویں جماعت تک سکول میں ٹاپ کرتی رہی ہیں۔ آٹھویں اور دسویں جماعت میں سکول سے بہترین سٹوڈنٹ کا میڈل بھی حاصل کر چکی ہیں۔ کالج کی تعلیم میں بھی ہمیشہ فرسٹ ڈویژن حاصل کی۔ ایم۔ اے کرنے

Read more

کرسٹوفر کرسٹی کی فن و شخصیت

میرے لئے یہ بڑے اعزاز و استحقاق کی بات ہے کہ مجھے ایک ایسے نوجوان کی فن و شخصیت کے حوالے سے قلم اٹھانے کا موقع ملا جو اپنی ذات میں یکتا و منفرد، دلچسپ اور روح پرور، روشن خیال، علم و ادب سے معمور، فلاح انسانیت کا قائل، مثبت سوچ کا حامی، قومی درد سے لبریز، جہالت کے خلاف جنگ لڑنے والا، شیطانی قوتوں سے نبرد آزما ہونے والا سپاہی، اپنے قول و فعل میں بے مثال، عوامی امنگوں

Read more

ایمرجنسی کا پلان بی

آج وہ گھر سے ہی بوجوہ دیر سے نکلی تھی۔ مزید تاخیر، راستے کی ٹریفک اور ہجوم نے کر دی۔ گاڑی پارکنگ میں لگائی۔ اور تیز قدموں سے اسکول کے دروازے پر پہنچی۔ مردوں اور عورتوں کی الگ الگ قطاریں ہونے کی بجائے ہر بندہ اپنی تربیت خود دکھا رہا ہوتا ہے۔ عام دنوں میں بھی اپنی باری کا انتظار کرنا اور لائن میں لگنا اکثر لوگوں پر گراں گزرتا ہے لیکن آج تو منظر ہی اور تھا۔ اسے قطار

Read more

آنرایبل استاد سڑکوں پر

دنیا میں اگر کسی شعبہ کو سب سے عظیم کہا جاتا ہے تو وہ استاد کا ہے۔ استاد کا احترام ہر کسی پر لازم ہے۔ جتنا کوئی معاشرہ مہذب ہے اتنا ہی اس کے دل میں استاد کا احترام ہوتا ہے۔ کیونکہ معاشرے کی ترقی میں سب سے زیادہ کردار استاد کا ہوتا ہے۔ استاد کو روحانی باپ کا درجہ حاصل ہے۔ جو کتاب اور استاد کی عزت نہیں کرتا وہ کبھی بھی دنیا میں عزت نہیں پا سکتا۔ آج

Read more

نارتھ پول میں پہلی مسجد

کینیڈا کی شمالی ترین خطہ زمین نوناوٹ جہاں سال میں تیس دن رات نہیں ہوتی، اور 56 دن سورج لگا تار چمکتا رہتا ہے وہاں حقیقت میں کرہ ارض کے کنارے پر ایک مسجد بھی تعمیر ہو چکی ہے جو آرکٹک سرکل کے اندر واقع ہے۔ قطب شمالی (نارتھ پول) محور زمین کا بعید ترین شمالی نقطہ ہے۔ یہ آرکٹک اوشین کے اندر واقع ہے۔ کینیڈا کے دس صوبے اور تین علاقے ہیں۔ ان علاقوں میں سے ایک کا نام

Read more

انداز نصیحت

اکثر لوگ کھانا کھاتے ہوئے چاول کے دانے پلیٹ میں چھوڑ دیتے ہیں یا بہت لا پرواہی کے ساتھ گرا دیتے ہیں۔ مجھے یاد ہے کہ جب ہم چھوٹے تھے تو گھر میں ابو جی کی موجودگی میں جب بھی چاول بنتے اور کھاتے ہوئے کوئی دانہ نیچے گر جاتا تو ابو ہمیشہ کہا کرتے تھے کہ چاول کا ایک دانہ پانچ کلو گندم کے برابر ہوتا ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ ابو جی یہ بات کیوں کہا کرتے تھے۔

Read more

گوادر کو حق دو تحریک

ہمارے حکمرانوں کا یہ حال ہو گیا ہے کہ جب تک مہنگائی اور مفلسی سے ماری ہوئی پاکستانی قوم سڑکوں پر نکل کر دوسروں کو اذیتیں نہ پہنچائیں تو اس وقت تک کوئی بھی حاکم مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کرنے کو ترجیح نہیں دیتا۔ ماضی میں کئی ایسے پرتشدد واقعات ہمیں دیکھنے کو ملے ہیں جس میں حکومت نے خود مظاہرین سے مذاکرات کرنے کو بہتر سمجھا اور اگر وہ مذاکرات نہ کرتے تو حکومت کو معلومات ہوتی تھیں کہ

Read more

خدا کیا کہے گا

لوگ کیا کہیں گے! لوگ کیا سوچیں گے! ان جملوں کو سن کر ہم بہت سے کام ترک کر دیتے ہیں۔ حتٰی کہ وہ کام ہر لحاظ سے جائز ہی کیوں نہ ہو ہم لوگوں کے ڈر سے ترک کر دیتے ہیں۔ وہ کام کرنے سے باز آ جاتے ہیں۔ جیسے کہ اگر ہماری بیٹی نوکری کرنا چاہتی ہے پڑھنا چاہتی ہے تو لوگ کیا کہیں گے کہہ کر ہم اسے گھر بیٹھا دیتے ہیں۔ بیٹا یہ کام نہ کرو

Read more

سگریٹ نوشی میں مبتلا ہمارے بچے

آج صبح کچھ سودا لینے محلے کی دکان میں گیا۔ وہاں پہلے سے موجود سکول کی وردی میں دس کے قریب لڑکے جن کی عمریں نو سے بار سال کے قریب ہوں گی، موجود تھے۔ یہ سکول کا بریک ٹائم تھا مجھے یہ دیکھ کے حیرت ہوئی وہ سبھی ہاتھ میں سگریٹ سلگائے ہوئے تھے اور بلا خوف سگریٹ نوشی کر رہے تھے ان کو دیکھ کے سوائے افسوس کے کوئی چارہ نہ تھا اقبال کے شاہینوں کو کچھ کہنے

Read more

کراچی: شاپنگ مال میں نوجوان کی خودکشی، ‘لوگ جان سے جا رہے ہیں، عوام پر رحم کریں’

پاکستان کے شہر کراچی کے ایک نجی شاپنگ مال کی بالائی منزل سے ایک شخص نے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ گزشتہ چند روز میں شہریوں کی خودکشی کا یہ دوسرا ایسا واقعہ ہے جو سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث ہے۔

Read more

معذور بچوں کی ورزشیں اور کھیل

صحت کی اہمیت و افادیت ہر دور میں مسلمہ رہی ہے اور آج بھی صحت کی افادیت سے کوئی فرد انکار نہیں کر سکتا۔ اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو بہترین ترکیب سے بنایا اور اس کو مختلف قسم کی ان گنت صلاحیتیں ودیعت کیں۔ ان صلاحیتوں اور نعمتوں کا شکر ادا کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا صحیح اور بہتر استعمال بھی لازمی ہے۔ رب کائنات نے افراد میں انفرادی اختلافات اور تنوع پیدا کرنے کے لیے انہیں ایک

Read more

پاکستان نے جرمنی کو کتنا قرض دیا؟

1945 میں جب انڈو پاک کے مسلمان اپنے جداگانہ تشخص اور بقا کی جنگ لڑ رہے تھے، دوسرے لفظوں میں پاکستان عدم سے وجود میں آنے کے لئے پر تول رہا تھا، اس وقت دنیا کے نقشے پر کئی تبدیلیاں وقوع پذیر ہونے جا رہی تھیں۔ دوسری جنگ عظیم ختم ہو چکی تھی، امریکن اور برٹش مشترکہ بلاک اپنی مرضی کی کانٹ چھانٹ میں لگا ہواء تھا، ہٹلر نے خود کشی کر لی تھی، جرمنی اپنی تاریخ کے بد ترین

Read more

اب یہ نظام بدلے گا

اس وقت پورے ملک میں سماجی، معاشی اور سیاسی صورت حال بڑی خراب نظر آتی ہے۔ لوگ ایک دوسرے سے بیزار ہیں۔ اپنے بیگانے کا فرق قریباً ختم ہو گیا ہے۔ معیشت کی ناؤ بری طرح سے ہچکولے لے رہی ہے۔ اگرچہ اسے سنبھالنے کی کوششیں ہو رہی ہیں مگر وہ نہیں سنبھل رہی۔ اسی طرح سیاست ہے جس میں گویا ایک بھونچال آیا ہوا ہے۔ تینوں بڑی سیاسی جماعتیں غریب عوام کو اپنے بیانات، نعروں اور دعووں سے متاثر

Read more

خواتین پر تشدد کے خلاف آگاہی کی سولہ روزہ مہم کا آغاز

خواتین پر تشدد کے خلاف اور صنفی امتیاز کے خلاف سولہ روزہ مہم کا آغاز ہو گیا ہے جو کہ دس دسمبر (انسانی حقوق کا دن) تک جاری رہے گی تاکہ خواتین کے بارے میں منفی سوچ کو کم کرنے کے لیے آگاہی دی جائے اور خواتین کو زندگی کے ہر شعبہ میں شرکت کا مناسب مواقع فراہم کیے جائیں سال 2021 کا تھیم سلوگن یہ ہے اقوام متحدہ کے ادارے یو این وومن کے مطابقEnd Violence Against Women Now!

Read more

مجھے میری محبوبہ سے بچاؤ! (طنز و مزاح)

محبوبہ تو محبوبہ ہوتی ہے چاہے جیسی بھی ہو۔ کچھ ناز نخرے دکھاتی ہیں اور کچھ ناز نخرے اٹھاتی ہیں، پر ہمارے والی تو انوکھی اولڑی بلکہ وکھری ٹائپ کی ہے۔ کوئین بننے کا بڑا شوق ہے لیکن پکی ”سیاپا کوئین“ ہے یعنی محبوبہ کم ماسی مصیبتے زیادہ ہے۔ چلتی پھرتی آٹومیٹک رائفل ہے کسی بھی وقت ڈزز ڈزز ہو سکتا ہے، عجیب عجیب پٹھے پٹھے خیال اس کے ذہن میں ایسے آتے ہیں جیسے آج کل حکومتی وزراء کے

Read more

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی جمہوری جدوجہد

یہ کہانی پشتون قوم پرستی کے بانیوں میں سے ایک خان عبدالصمد خان اچکزئی سے شروع ہوتی ہے، جو استعمار کے خلاف جدوجہد کا ایک توانا آواز، انسانی حقوق کے ایک محافظ اور جمہوریت کا تناور درخت تھے۔ وہ متحدہ ہندوستان میں سامراج کے خلاف کھڑے ہوئے اور تقسیم کے بعد بھی آمر ایوب خان کے خلاف جدوجہد کی۔ جس کی پاداش میں انہوں نے تقریباً 10 سال جیل کاٹی، لیکن پھر بھی وہ جمہوری جذبے کو، ان کی شہادت،

Read more

ظلم اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے

خطابت کے جواہر اس قدر کہ عطاء اللہ شاہ بخاری اور آغا شورش کاشمیری کے فن تقریر کے چراغ کی لو ٹمٹما جائے اور لہجہ ایسا پر اعتماد کہ صادقین بھی کو اپنی سچائی پر شبہ گزرنے لگے۔ کوئی دن ایسا ڈھلتا نہیں کہ جب تقریر سے دل نہ بہلایا جائے۔ آج سے دو برس قبل جب مقرر نے اقوام متحدہ میں تقریر کے ذریعے فاتحین عالم کا خطاب پایا تھا تو ڈاکٹر طاہر مسعود گویا ہوئے تھے کہ ”تقریر

Read more

جناب! یہاں تو قدم قدم پر نسلہ ٹاور ہیں

سپریم کورٹ نے 25 اکتوبر 2021 ء کو کمشنر کراچی کو حکم دیا کہ شارع فیصل اور شاہراہ قائدین کے بیچ تعمیر ہونے والی پندرہ منزلہ عمارت نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے میں منہدم کر دیا جائے۔ اس کے ساتھ ہی نسلہ ٹاور تعمیر کرنے والے بلڈرز کو بھی حکم دیا کہ وہ نسلہ ٹاور میں فلیٹ خریدنے والوں کی رقوم بھی واپس کریں۔ رقم ادا کرنے کے حوالے سے بتاتا چلوں کہ ہمارے ایک عزیز نے کراچی میں ایک

Read more

لوک ورثہ اسلام آباد میں سجا ایک دلکش و انوکھا میلہ

یوں تو ہم اپنے اردگرد روزمرہ کی بنیاد پر بے شمار فیملی فیسٹیولز، سماجی تقریبات اور بہت سارے تفریحی پروگرامات میں شرکت کرتے ہیں۔ مگر ہماری ان تقریبات کا حصہ ہمیشہ سماج کے وہ باشندے ہوتے ہیں جنہیں اس سماج نے خود سے جوڑا ہوتا ہے۔ ہمارے سماج میں کئی ایسے طبقات ہیں جنہیں محض چند حادثات و کچھ معاشرتی حالات کی بنیاد پر ہم نے انہیں اپنے سماج سے الگ تھلگ رکھا ہوا ہے۔ ان طبقات میں کچھ افراد

Read more

انسان کا ارتقائی سفر (قدیم حجری دور سے تہذیب کی ابتدا تک)

موجودہ دور کا انسان آج الیکٹرانک اوزار اور ہتھیار سے لیس ہے۔ مگر اس کے قدیم آبا و اجداد جب لاکھوں سال پہلے سطح زمین پر رونما ہو کر کچھ جسمانی اور ذہنی ارتقائی مراحل طے کرتے گئے تو انہوں نے ابتدائی طور پر جو اوزار اور ہتھیار بنانے شروع کیے وہ پتھر کے تھے۔ انسانوں کے اس زمانے کو حجری ( پتھر) دور کہا جاتا ہے۔ ماہرین نے اس کو دو بڑے حصوں ( قدیم اور جدید دور حجر

Read more

بس ایک بوتل

سردی کی شدت، چھوٹے چھوٹے بچے، ہیٹر، چولہا اور گیس، ہاشو شکاری کل سے پریشان تھا کہ کرے تو کیا اور جائے کہاں؟ تبدیلی گزیدہ حالات ایسے کہ چولہا صرف گیس سونگھتا رہے تو بل مہینے کی آمدنی سے زیادہ، پریشانی میں چلتا چلتا شیدے کے کھوکھے جا پہنچا۔ ابھی بیٹھا ہی تھا کہ اس کے کانوں میں ایک آواز پڑی۔ ہاشو کی تو گویا لاٹری نکل آئی۔ ایک چیختی ہوئی آواز کانوں میں خبر داغ رہی تھی کہ :سردی

Read more