مشکلیں اتنی پڑی مجھ پہ کہ آساں ہو گئیں (5)

بیٹا  اور بہو میرے ساتھ تھے اور وہ ہر طرح سے میری خبر گیری کر رہے تھے مجھے جو کچھ کھانے کو دیتے وہ چیز مجھ سے کھائی ہی نہیں جاتی۔ خدا خدا کر کے وہ رات گزری۔ رات بھاری سہی کٹے گی ضرور دن کڑا تھا مگر گزر کے رہا دوسرے دن پھر وہی  ایکسرے، وہی سارے مراحل جن  سے پہلے گزر چکی تھی۔ ان ساری تکالیف کو برداشت کیا، نرس نے شام سے پہلے آ کر پٹیاں تبدیل

Read more

نیا علی گڑھ پبلک سکول مانگا منڈی

ہمارے بی ایڈ کے سالانہ امتحانات ہو چکے تھے لیکن میرے پراجیکٹ کا کام ابھی باقی تھا۔ اس وقت امتحانات میں معروضی سوالات کی ابتدا ہو رہی تھی اور میں نے اسی سلسلے میں قواعد و ضوابط کے مطابق معروضی سوالات تیار کرنا تھے۔ اس لیے امتحانات کے بعد ہوسٹل کے اکثر و بیشتر مکین تو اپنے اپنے گھروں کو کوچ کر گئے لیکن مجھے اپنے پراجیکٹ کی تکمیل تک یہیں ٹھہرنا تھا۔ ابھی دو تین دن ہی گزرے تھے

Read more

دا کائٹ رنر موضوعاتی مطالعہ : پاکستان کی نمائندگی میں غیر علانیہ تعصب کی جھلکیاں (حصہ اول)

  1۔ تعارف اور کہانی کا مختصر خلاصہ دا کائٹ رنر (The Kite Runner)  اس صدی کا مشہور انگریزی ناول ہے جسے افغان نژاد امریکی مصنف خالد حسینی نے تحریر کیا۔ یہ ان کا ڈیبیو ناول تھا جو 2003 میں شائع ہوا اور فوری طور پر عالمی شہرت حاصل کر گیا۔ ناول افغانستان کے سیاسی اتار چڑھاؤ، سماجی عدم مساوات، دوستی، غداری، ندامت اور کفارے جیسے موضوعات کو بیان کرنے کی کوشش ہے۔ یہ کہانی کابل کی پرانی خوبصورتی سے

Read more

امرتا پریتم اور دکھوں کے پنجر

  ہندوستان کی تقسیم، فسادات اور ہجرت پر لکھی جانے والی بعض کہانیاں ایسی سوہان روح  ہیں کہ جنھیں پڑھ کر کوئی حساس انسان سکون کی نیند نہیں سو سکتا، درد و رقت کے یہ زخم خودبخود روح کی گہرائیوں میں اتر کر آپ کا قلبی و ذہنی سکون تہس نہس کر دیتے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم جب جب سرحدی اطراف میں پھیلی نفرت کی وجوہات کا تعین کرنا چاہیں گے ہمیں تب تب تاریخ کے اس

Read more

سوشل میڈیا اور احتیاط کے تقاضے

سوشل میڈیا، میڈیا کی جدید ترین شکل ہے اسے جدید میڈیا بھی کہا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا ایک شخص سے دوسرے شخص تک خیالات اور رویوں کو منتقل کرنے کا عمل ہے۔ آج دنیا میں اسے پرنٹ میڈیا سے بھی زیادہ اہمیت دی جاتی ہے اور اس کی اہمیت، افادیت اور وسعت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ ہر قوم، ملک اور تحریک اپنی بات لوگوں تک پہنچانے اور ان کو ملک و قوم کے مسائل سے باخبر رکھنے کے

Read more

افغانی”کام کا بندہ” ابراہیم صدر

چند دن قبل برطانوی نشریاتی ادارے(بی بی سی) کی ویب سائٹ پر ایک خبر چھپی تھی۔ اس کی سرخی میں دعویٰ تھا کہ افغانستان کے ’’امیر المومنین‘‘ کے ایک ’’قریبی شخص‘‘ نے بھارت کا خفیہ دورہ کیا ہے۔ سنسنی خیز سرخی کے باوجود میں یہ خبر پڑھنے کو مائل نہ ہوا۔ پاکستان کی بھارت کے ساتھ جنگی جھڑپیں ان دنوں سنگین سے سنگین تر ہو رہی تھیں۔ سنسنی خیز خبروں سے لطف اٹھانے کی مہلت میسر نہ تھی۔ مذکورہ خبر

Read more

ہماری فصل گل اور پس جنگ دانش

برادرم سہیل وڑائچ نے حالیہ تحریر میں خود کو ’چراغ آخر شب‘ سے تشبیہ کیا دی، اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے۔ احتجاج کرنا چاہا مگر یہ سوچ کر خاموش رہا کہ ابھی تو عزیزم یاسر پیرزادہ سے چونچ لڑائی ہے۔ ہر وقت دوستوں سے جھگڑنا، اپنے ہی سینہ چاک سے دست و گریباں ہونا کہاں کی شرافت ہے۔ سہیل صاحب اس نیاز مند سے کوئی دو تین برس بڑے ہیں اور حالیہ چار عشروں کے جاں

Read more

وہ پاکستانی جس نے آزادی کی جدوجہد اور تعلیم کو عام کرنے کے جرم میں 33 سال جیلوں میں گزارے

باچا خان ایک غدار یا عوام دوست؟ لڑکپن سے ہی میں ان کے بارے میں بہت سی منفی باتیں پڑھتا یا سنتا رہا ہوں۔ لیکن کافی عرصہ پہلے میں نے یہ طے کر لیا تھا کہ جو کچھ بھی سنوں یا پڑھوں، اسے سو فیصد سچ اور حقیقت تسلیم نہ کروں، بلکہ اس میں شک کی گنجائش رکھوں اور خود اس پر تحقیق کروں۔ باچا خان کے بارے میں سچ کی تلاش میری مسلسل کوشش تھی کہ اتفاقاً الجزیرہ چینل

Read more

تعاون کے منکر، تبدیلی کے دشمن

ہم ایک ایسے معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں ہر شخص تبدیلی کی بات تو کرتا ہے، لیکن جب وقت آتا ہے کسی اجتماعی مقصد میں عملی تعاون کا، تو اکثریت یا تو خاموش ہو جاتی ہے یا راہِ فرار اختیار کرتی ہے۔ یہ خاموشی کبھی محض لاپروائی نہیں ہوتی، بلکہ اکثر دانستہ بے حسی ہوتی ہے۔ وہی بے حسی جو کسی اور کے دکھ میں شریک ہونے سے روکتی ہے، کیونکہ اُس میں ذاتی فائدہ شامل نہیں ہوتا۔ ایسا

Read more

حرکت کا سائنسی تصور ( 15 )

ورنر ہائزنبرگ (متوفی 1976 ء) جرمنی میں پیدا ہوا اور میونخ یونیورسٹی میں سومرفیلڈ کا شاگرد تھا۔ عالم شباب میں اس نے افلاطون کی کتاب ٹیمئیس کا مطالعہ کیا جس سے وہ شدید متاثر تھا۔ افلاطون کے ہاں دنیا کے تمام مظاہر کو سمجھنے کے لئے مخصوص جیومیٹری رکھنے والے چند اجسام کافی تھے جن کی مختلف سمٹریز کو استعمال میں لا کر متعدد اشیاء کی وضاحت کی جا سکتی تھی۔ افلاطون کا ریاضیاتی، یا زیادہ درست کہیں تو ہندسی

Read more

کچھ لمحات عازمین حج کے ساتھ

حج اسلام کا پانچواں بنیادی رکن ہے۔ یہ ہر صاحب استطاعت پر فرض ہے۔ یہ ایک نہایت اہم فریضہ ہے۔ اگرچہ یہ ایک روحانی سفر ہے جو ہماری روح کی پاکیزگی کا باعث بنتا ہے، تاہم یہ سفر جسمانی مشقت سے بھی پر ہوتا ہے۔ غالباً یہی وجہ ہے کہ ہم اکثر اپنے بزرگوں کے منہ سے یہ سنتے ہیں کہ حج جوانی میں کرنا چاہیے۔ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ جوانی میں انسان کے جسم میں طاقت

Read more

جلیل عالی : برگ و ثمر سے آگے

  میں نے اپنے مشاہدے، تجربے اور جا چکے وقتوں کی کہانیاں بزرگوں سے سُن سُن کر یہ گماں باندھ رکھا ہے کہ گزرے زمانوں میں خال خال ہی لوگ سات دہائیوں سے اوپر جاتے ہوں گے۔ ہمیں تو جو لمبی عمر پا لیتا ملتا رہا انجام بہ خیر کی دعائیں مانگتا نظر آیا۔ کمر جھک ہوئی جیسے بڑھتی عمر کی بھاری بوری کندھوں پر اٹھائے پھرتا ہو۔ کردہ ناکردہ گناہوں کا احساس وہ دوسرا بھاری پتھر ہوتا جو ایسوں

Read more

اب بیری کے درختوں پر پتھر کیوں نہیں آتے؟

مشہور کہاوت ہے کہ جس گھر میں بیری ہو وہاں پتھر تو ضرور آتے ہیں۔ یہ فقرہ عموماً تو ہر اس گھر کے لیے بولا جاتا ہے جس گھر میں کوئی بھی پھل دار درخت لگا ہو کیونکہ بچے درخت پر لگے پھل کبھی برداشت نہیں کرتے تھے اور پتھر مار کر توڑنا چاہتے تھے۔ خصوصاً یہ اس وقت بھی بولتے ہیں جب لڑکی کی شادی کے لیے پیام جگہ جگہ سے آئیں۔ ایک زمانہ تھا جب گھر کچے ہوتے

Read more

سچ کی مہر

دن ڈھل چکا تھا، مگر لائبریری کی روشنی ابھی مدھم نہ ہوئی تھی۔ شیشوں سے چھن کر آتی شام کی کرنیں کتابوں کے سرخ، نیلے اور سنہری جلدوں پر پڑ کر علم کے ان دیکھے خزانوں کو جگمگا رہی تھیں۔ احمد خاموشی سے باہر نکلا۔ ہاتھ میں وہی رپورٹ تھی۔ جس پر سچ کی مہر ثبت تھی۔ قدم پُرعزم تھے، مگر نگاہوں میں ایک صدیوں پرانا سوال تیر رہا تھا: ”کیا ہم سچ کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں؟“

Read more

آندھی میں دیا کس نے جلایا؟

حساس اداکارہ اور شاعرہ مینا کماری نے جانے زندگی کے کن تجربات کی بنا پہ یہ شعر لکھا ہو گا۔ آبلہ پا کوئی اس دشت میں آیا ہو گا ورنہ آندھی میں دیا کس نے جلایا ہو گا لیکن آج مجھے پتہ ہے کہ یہ شعر کوہی گوٹھ کے مستعد، مخلص اور دیانت دار عملہ بالخصوص ممتاز اور مادھوری پہ  صادق آتا ہے، جو الفارابی ہسپتال کی دو مستعد مڈوائفز ہیں۔ یہ ادارہ کوہی گوٹھ ہسپتال کا ایک ذیلی مرکز

Read more

آپریشن بنیان المرصوص، پاکستان آرمی اور چند نادان

  پاکستان کی خاموشی کو اس کی کمزوری سمجھا جا رہا تھا۔ ابھینندن گرا تھا تو کہا گیا تھا کہ اس وقت ہمارے پاس سسرا ”راپھیلوا“ نہیں تھا۔ یہ تصور کر لیا گیا تھا کہ رافیل اور S۔ 400 کی موجودگی میں پاکستان ”چُسکے“ گا بھی نہیں۔ دشمن کی معیشت، دفاعی بجٹ اور زرِ مبادلہ کے ذخائر بھی اس کے غرور کو بڑھاوا دے رہے تھے۔ قصہ مختصر وہ اس خطے کا چودھری بننا چاہتا تھا۔ انکل سام بھی چین

Read more

پرما کی اٹھارہویں سالگِرہ پہ فینی کے محبت بھرے خطوط (سلسلہ وار 16 )

  ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا گھر ہو وہ اسے سجائے سنوارے اور اس میں خوش رہے۔ مکان کو گھر بنانا اصل بات ہے مکان گھر اس وقت بنتا ہے جب وہاں رہنے والے ایک دوسرے کے ساتھ مخلص ہوں ایک دوسرے کی فکر کرتے ہوں اور ہر خوشی اور غمی میں ساتھ کھڑے رہیں۔ چھوٹی چھوٹی باتوں میں خوشی تلاش کرنا ایک دوسرے کے ساتھ مل کر آگے بڑھنا ایک دوسرے کا خیال رکھنا۔ کسی

Read more

کیا پاکستان میں عورت واقعی خوش ہے؟

”پاکستان میں عورتوں کے حالات تو بہت اچھے ہیں، وہ تو خوشحال ہیں، انہیں کیا مسئلہ ہو سکتا ہے؟“ یہ جملہ اکثر سننے کو ملتا ہے۔ سنجیدہ مباحثے ہوں یا سوشل میڈیا کی بحثیں، کچھ مرد ہی نہیں، اکثر خواتین بھی یہی کہتی سنائی دیتی ہیں کہ ”ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، ہمیں ہمارے سب حقوق ملے ہوئے ہیں“ ۔ مگر سوال یہ ہے کہ اگر واقعی ایسا ہے، تو پھر ہر سال سینکڑوں خواتین غیرت کے نام پر کیوں قتل

Read more

جوش ملیح آبادی، ڈاکٹر رشید جہاں اور آج کی اداکارائیں

”اور تو اور عورتوں کی آوازیں اور ان کا وزن بھی پردہ نشیں تھا۔ یعنی کوئی بی بی اس زور سے نہیں بولتی تھی کہ اس کی آواز مردانے میں جائے اور جب کوئی عورت پالکی میں سوار ہوتی تھی تو پتھر کا ٹکڑا یا سل پالکی میں رکھ دیا جاتا تھا کہ کہاروں کو اس کے اصل جسم کا اندازہ نہ ہو سکے اور بیبیاں تو بیبیاں مامائیں، اصیلیں اور لونڈیاں تک پردے کی پابند تھیں۔ زنانے میں آنے

Read more

درد باقی ہے دشمن کا بھی میرا بھی

  دو ماہ سے گردن میں تکلیف تھی۔ فرق خاک پڑتا، ایک مجھے یہ بیماری بھی تو ہے کہ ذرا آرام محسوس کروں تو دوائی چھوڑ دیتی ہوں۔ عید کے بعد گردن میں مسلسل تکلیف تھی۔ اوپر سے نند کے بیٹے کی شادی۔ اب تکلیف جائے بھاڑ میں، شادی کی تیاری تو بھرپور ہونی چاہیے۔ ساس نے کہا سیالکوٹ جا  رہی ہو تو ڈاکٹر کو دکھا کر آنا۔ گھر واپسی پہ انھوں نے پوچھا کیا کہا ڈاکٹر نے۔ کہا اب

Read more

لاعلمی چراغوں کو بُجھا دیتی ہے

چھ لڑکوں کے بعد سد گنج آپ کو خدا نے اتنی خوبصورت بیٹی سے نوازا۔ سازین کے پیدا ہونے والے دن سد گنج کی بڑی بہن نے سد گنج سے کہا! ”سد گنج یہ میری نشانی لو اور یہ اپنی بچی میرے بچے داد بخش کے نام کر دو“ اس طرح سازین کی پھوپھی کہتی ”یہ کیا بات ہے یہ تو میری بہو ہے“ دونوں کی بات سن کر سد گنج کہتی ہے آپ دونوں کے لڑکے میری آنکھوں کی

Read more

سچ کی تلاش اور غداری کا الزام؟

پاکستان میں کسی بھی اجتماعی بیانیے۔ خواہ وہ خاندان، قبیلے، برادری یا قوم کا ہو۔ پر سوال اٹھانا عموماً ”غداری“ کا الزام لگوانے کا سبب بن سکتا ہے۔ مسیحی اقلیت بھی اس صورت حال سے مستثنیٰ نہیں ہے حالانکہ انہیں اکثر مسیحی مذہب، لباس اور انگریزی ناموں کی وجہ سے برطانوی راج کی باقیات تصور کیا جاتا ہے۔ یہ تحریر نہ صرف مسیحی برادری بلکہ پورے ملک کو دعوت دیتی ہے کہ وہ اظہارِ رائے کی آزادی کو قدر کی

Read more

تنہا: سابق مشرقی پاکستان پر لکھا گیا اثر انگیز ناول (5)

اس گھر میں پچھلے چند دنوں سے عجیب سا شور تھا۔ گھر کا معمر ترین فرد دن رات کے چوبیس گھنٹوں میں سے اٹھارہ گھنٹے ہر چھوٹے بڑے کو یہ سمجھانے میں صرف کر رہا تھا کہ اس نامعقول لڑکی کا دماغ خراب ہو گیا ہے۔ لاڈ و پیار نے اس کا ستیاناس کر ڈالا ہے۔ وہ جوان ہے اور یوں ایک جوان لڑکی کا ہزار میل دور پڑھنے کے لئے جانے کی ضد کرنا قطعی احمقانہ بات ہے۔ اور

Read more

اردو ادب کے معروف محقق

اردو ادب کے معروف محقق، نقاد، فکشن نگار اور شاعر شمس الرحمٰن فاروقی اُردو ادب میں اپنی پہچان آپ ہیں۔ ان کی تخلیقات کی بات کی جائے تو بیک وقت شاعری، لغت نویسی، فکشن، تنقید اور ترجمہ جیسے کئی فنوں پر ان کی کئی کتب ملتی ہیں جن میں اُردو ادب کا معروف ناول ”کئی چاند تھے سرِ آسماں“ مختصر ناول ”قبض زماں“ اور ایک افسانوی مجموعہ ”سوار اور دوسرے افسانے“ شامل ہیں۔ تنقید کے میدان میں ان کا سب

Read more

مشکلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ آساں ہو گئیں (4)

جب آپ بیمار ہوتے ہیں تو بہت سے خیال، بہت سی سوچیں بہت سے ادھورے کام یاد آتے ہیں جو آپ نے پورے کرنے تھے لیکن نہیں کر سکے۔ پرامید ہونے کے باوجود بھی کبھی کبھی خیال آتے ہی ہیں، جب میں سوچتی تھی تو اطمینان ہوتا تھا کہ میں نے اپنا وصیت نامہ لکھ رکھا ہے۔ یہ وصیت نامہ برسوں پہلے جب پہلے عمرے پہ جا رہی تھی تو میں نے فرحت ہاشمی کی کتاب ”میرا جینا میرا مرنا

Read more

انڈیا اور پاکستان میں جنگ ہارتی غربت

رواں سال 2025 کا ماہ مئی اپنے دوسرے نصف میں داخل ہو چکا ہے۔ انڈیا اور پاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ دوپہر کے وقت ایسا لگتا ہے سورج اوپر سے اتر کر ٹھیک سوا نیزے کی بلندی پہ آ کر زمین پہ چلتے انسانوں پہ آگ اگل رہا ہے۔ ایسے میں بہاول پور کے پوش علاقوں سے غربت کی تصویر پیش کرتی عورتیں جنہیں ماسیاں کہا جاتا ہے بنگلوں اور کوٹھیوں پہ کام ختم کر کے پیدل ہی

Read more

بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ

بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ کا تصور صرف ایک علاقائی مسئلہ نہیں بلکہ ایک عالمی تباہی کا پیش خیمہ ہے۔ دونوں ممالک کے پاس جوہری ہتھیار موجود ہیں اور آزادی کے بعد سے کشمیر کے تنازعے پر کئی بار فوجی تصادم ہو چکے ہیں۔ اگرچہ سفارتی کوششوں، خفیہ مذاکرات اور بین الاقوامی مداخلتوں نے اب تک مکمل جنگ کو روکے رکھا ہے، لیکن جوہری تصادم کا امکان اب بھی موجود ہے، اور اگر ایسا ہوا تو اس کے

Read more

سفر حج

یہ بات بالکل اسی طرح ہے جیسے میں یہاں لکھ رہا ہوں کہ مجھے یاد ہے جب میں آئی سی ایم اے میں تھا تو میرا ایک دوست بنا عامر (آج بھی ہے ) جب پہلی ملاقات ہوئی علیک سلیک کے ساتھ گھر والوں کا پوچھا تو پتہ لگا ابو عمرے پہ گئے ہوئے ہیں میں روایتی ماشا اللہ اور سبحان اللہ کہہ کے آگے گفتگو میں لگ گیا اس کے پھر کچھ دنوں بعد ایسے ہی گفتگو کے دوران

Read more

وادی ترئی میں سرمایہ کاری کا سنہری موقع

میں پچھلے سال سویٹزر لینڈ گیا ہوا تھا۔ جنیوا میں ایک بہت بڑی جھیل ہے جو 73 کلومیٹر لمبی ہے۔ اس جھیل کی سب سے بڑی خاصیت اور قابل دید چیز یہ ہے کہ جھیل میں ایک مشین لگائی گئی ہے جو 500 لیٹر پانی فی سیکنڈ کی رفتار سے ایک سو چالیس میٹر تک ہوا میں پھینکتی ہے، یہ جھیل کی خوب صورتی میں بے انتہا اضافے کا باعث بنتی ہے۔ اس جھیل کی دوسری بڑی خاصیت یہ ہے

Read more

ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا پھیلاؤ اَور زرعی زمینوں کا تحفظ۔ ایک قومی چیلنج

پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اور شہروں کی جانب نقل مکانی نے رہائش کے بحران کو جنم دیا ہے، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا جال بچھ چکا ہے۔ یہ سوسائٹیاں بظاہر جدید، منظم اور پرکشش نظر آتی ہیں۔ لیکن ان کی توسیع کے پیچھے ایک سنگین حقیقت پوشیدہ ہے۔ یعنی ہمارے قیمتی زرعی وسائل کا خاتمہ ہے۔ جب کبھی ہم لاہور سے ملتان کا سفر کرتے تھے تو ملتان میں داخل ہونے سے

Read more

ششی تھرور صاحب، کشمیر اور میری لائبریری

بھارت اور پاکستان کے درمیان جھڑپ ہوئی شکر ہے کہ سیز فائر ہو گیا۔ ہم سکرینوں سے چپکے ہوئے سنتے رہے کہ پاکستان تباہ ہو رہا ہے۔ کراچی اجڑ رہا ہے۔ نہ صرف کراچی بلکہ لاہور کی بندرگاہ بھی تباہ ہو گئی۔ راولپنڈی ملبے کا ڈھیر بن گیا ہے۔ بھارتی سینا بین الاقوامی سرحد عبور کر کے داخل ہو گئی۔ (اس اعلان پر مسرت پر بھارتی صحافی تالیاں بجاتے اور ہوا میں بازو لہراتے نظر آتے تھے ) ۔ پھر

Read more

کیا یہ بہترین پیرنٹنگ ہے؟ (حصہ دوم)

میں اب کالج میں جانے والا تھا، مجھے پرائیویٹ کالج میں جانا تھا کیونکہ میں نے سرکاری جامعات میں اساتذہ کا طالب علموں سے رویہ بہت تحقیر آمیز دیکھا تھا۔ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون: والدین اور اساتذہ کی طرف سے رہنمائی کا فقدان پہلے تو پاپا نے کہا کہ ہاں میں کسی نجی کالج میں داخلہ کروا دوں گا  لیکن ہمارے کاروبار کے حالات بہت خراب چل رہے تھے اور یہ بات میرے نانا، ماموں کو بھی پتا تھی تو میرے

Read more

وزیرِاعظم کی مُودی کو للکار اور کاشف مسیح کا نِیلو نِیل بدن

گزشتہ چند روز سے چند خبروں کا خاصا تال میل نظر آیا ہے۔ ملاحظہ ہو کہ 12 مئی کو ضلع سیالکوٹ میں مسیحی نوجوان کاشف مسیح کو ایک سابق پولیس انسپیکٹر انتہائی اذیت ناک تشدد کر کے قتل کر دیتا ہے۔ 13 مئی کو اسلام آباد میں قومی اسمبلی اقلیتوں کے حقوق و تحفظ کے لئے قومی کمیشن کے قیام کی منظوری دیتی ہے۔ 14 مئی کو وزیرِ اعظم شہباز شریف پاک بھارت کشیدگی کے بعد فوجی جوانوں کے حوصلے

Read more

ماحولیاتی بحران اور پاکستان کا مستقبل

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی ایک ایسا سنگین مسئلہ بن چکی ہے جس نے انسانی زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا ہے۔ یہ تبدیلی محض درجہ حرارت میں اضافہ تک محدود نہیں بلکہ اس کے اثرات زراعت، پانی کی دستیابی، انسانی صحت، معیشت اور قومی سلامتی تک پہنچ چکے ہیں۔ پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک ان اثرات کا سب سے زیادہ شکار ہیں حالانکہ ان کا عالمی کاربن کے اخراج میں حصہ بہت کم ہے۔ قدرتی وسائل پر انحصار

Read more

بنگلہ دیش میں چند دن۔ قسط : 10

تحریر: ڈاکٹر شیرشاہ سید ترجمہ اور تخلیص :گوہر تاج ڈھاکہ کو ضیاء بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار دیا گیا لیکن حسینہ شیخ نے کمال ہوشیاری سے اس کا نام تبدیل کر کے شاہ جلال ہوائی اڈہ رکھ دیا۔ شاہ جلال 1271 ء میں پیدا ہونے والے ایک صوفی بزرگ تھے جن کا تعلق یمن سے ہے۔ شاہ صاحب نے اس علاقے میں اسلام کو پھیلایا۔ حسینہ شیخ نے اس بات کو یقینی بنایا کہ کوئی اس نام کو تبدیل کرنے

Read more

ایک نیا خواب، ایک نئی ذمہ داری

  بھارت میں بلکہ پورے خطے میں نریندر مودی ایک نئی تاریخ لکھنا چاہتا ہے کہ ”میں نے گاندھی، امبیڈ کر کے دیس کو ہندو راشسٹ بنا دیا۔“ پاکستان ہمیشہ سے امن کا خواہاں رہا ہے۔ جنگ حل نہیں بلکہ اُم المسائل ہے۔ مودی کو ابھی بھی یہ بات سمجھ میں نہیں آئی۔ وہ سیز فائر سے مُنکر ہو رہا ہے تو پہلے دیکھ لیتے ہیں سیز فائر ہے کیا۔ اُردو میں اسے جنگ بندی کہا جاتا  ہے۔ کسی بھی

Read more

افلاطون کی حیات اور خدمات

افلاطون نوجوانی میں ایک سپاہی تھے۔ وہ کئی جنگوں میں شرکت کر کے بہادری کے بہت سے تمغے بھی حاصل کر چکے تھے۔ سقراط سے ان کی ملاقات ہوئی تو ان کی زندگی بدل گئی۔ وہ ایک سپاہی سے ایک فلسفی بن گئے۔ وہ اپنے استاد سقراط سے اتنے متاثر تھے کہ انہوں نے کہا مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں سقراط کے عہد میں پیدا ہوا۔ تین سو ننانوے قبل مسیح میں جب سقراط نے زہر کا

Read more

ملکہ جوار خاتون: تاریخ گلگت کی ایک ناقابل فراموش حکمران

  گلگت بلتستان کے تاریخ ساز حکمرانوں میں شری بدت، علی شیر خان انچن، گوہر امان، عذر خان، صفدر خان، کے بعد اگر کسی حکمران کو لوگ آج بھی یاد کرتے ہیں تو ان میں ایک بہترین خاتون حکمران ملکہ جوار کا نام سرفہرست ہے۔ ملکہ جوار خاتون کو مقامی لوگ جنگ کی وجہ سے نہیں بلکہ امن اور ترقی کی وجہ سے یاد کرتے ہیں اور ان کی خدمات کو پورے دل سے سراہتے ہیں۔ ملکہ جوار گلگت بلتستان

Read more

ناکامی، کامیابی کا پہلا قدم: جب بدترین نتائج بہترین راستہ دکھاتے ہیں

  زندگی میں ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ بہترین مقام حاصل کرے۔ والدین چاہتے ہیں کہ ان کے بچے کلاس میں اول آئیں، ادارے چاہتے ہیں کہ ان کے ورکرز سب سے زیادہ نتائج دیں اور نوجوان چاہتے ہیں کہ وہ کیریئر میں سب سے آگے ہوں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ کامیابی ہمیشہ سب کو نہیں ملتی اور نہ ہی ہر نتیجہ بہترین ہوتا ہے۔ زندگی کی راہیں اکثر بہترین اور بدترین کے درمیان کسی درمیانی مقام

Read more

اک آگ سی ہے سینے کے اندر لگی ہوئی

  بات کچھ بھی نہیں تھی۔ ہم اس محلے میں نئے نئے آئے تو وہ لوگ بھی نئے نئے ہی آئے تھے۔ وہ ایک پتلی سی لمبی سی لڑکی تھی۔ پھولوں جیسی، نازک سی۔ دکان کے سامنے سے گزرتے ہوئے مجھ پر ایک اُچٹتی ہوئی نگاہ ڈالتی اور چلی جاتی۔ بات تو معمولی ہی تھی اور قابل غور بھی نہیں تھی۔ میں عموماً ابا کی ڈانٹ ڈپٹ سے تنگ آ کر محلے کی دکان پر رکھے بینچ پر آ کر

Read more

خواب، محبت اور زندگی 21

  اس وقت تک ہمارے لئے محمودہ خالہ کا گھر اور وہ ہاؤسنگ سوسائٹی ہی کراچی تھی۔ ہمارے لئے ہر چیز نئی اور مختلف تھی۔ ساتھ والے گھر میں بادام کا گھنا درخت لگا ہوا تھا جس سے کچے بادام ٹوٹ ٹوٹ کر ہمارے صحن میں گرتے تھے۔ میں نے زندگی میں پہلی مرتبہ کچے بادام دیکھے۔ محمودہ خالہ کے سب سے چھوٹے بیٹے جنہیں گھر والے بادشاہ کہتے تھے نے ہمیں بتایا کہ ان کچے باداموں کو پسی ہوئی

Read more

انسانی جان اور ہمارے ادارے

گھر کی مددگار آج پھر کافی تاخیر سے آئی تھی۔ خاتون خانہ آج دفتر سے چھٹی پر تھی۔ ہاں تھوڑا بہت ضروری ساتھ ہو بھی رہا تھا کہ طبیعت کچھ نڈھال تھی۔ لیکن ملازمہ کا دیر سے آنا اسے آرام سے بیٹھنے نہیں دے رہا تھا۔ خیر جب وہ آئی تو اس نے شکر ادا کیا۔ ابتدائی دعا، سلام کے بعد کہنے لگی۔ آج بہت پریشان ہوں۔ پھر گھر پر لڑائی ہوئی ہے۔ نہیں باجی۔ تو پھر پیسوں کی وجہ

Read more

کیا تھوک پھینکنا باعثِ رحمت ہے؟

کتنی عجیب بات ہے نا؟ کہ ”تھوک پھینکنا رحمت“ ہے۔ دنیا بھر کے مختلف قبائل اور ثقافتوں میں کچھ ایسی رسمیں پائی جاتی ہیں جو دوسروں کو عجیب لگ سکتی ہیں۔ لیکن ان کے اپنے معاشرے میں وہ انتہائی مقدس اور معنی خیز ہوتی ہیں۔ ”ماسائی قبیلہ“ (جو کینیا اور تنزانیہ میں آباد ہے ) ایک ایسی ہی دلچسپ رسم رکھتا ہے۔ ”تھوک پھینکنا“ ۔ جہاں ہمارے ہاں تھوک کو گھٹیا اور گندا سمجھا جاتا ہے، وہیں ماسائی اسے ”برکت“

Read more

125 سی سی کی لاش اور سجی سنوری قبر

رات کی تنہائی میں جب شہر نیند کی پناہوں میں چلا جاتا ہے تب کچھ آنکھیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو نیند کے سنگھاسن پر کبھی سوار نہیں ہو سکتیں۔ لودھراں کی وہ ماں بھی آج ساری رات چھت پر آنکھیں جمائے بیٹھی ہو گی۔ وہ ماں، جس نے اپنی سادہ سی بیٹی کو زندگی کی سب سے بڑی خوشی دینے کے لیے تنکا تنکا جوڑا تھا، برتنوں کی چھن چھن سے لے کر دلہن کی چوڑیوں کی کھن کھن

Read more

پرما کی اٹھارہویں سالگِرہ پہ فینی کے محبت بھرے خطوط (سلسلہ وار 15 )

بہت خوش نصیبی کی بات ہوتی ہے کہ آپ کو چاہنے والے موجود ہوں جو آپ کی خوشی میں خوش ہوں اور آپ کی تکلیف پہ دکھی۔ پرما تمہیں اور سحینا کو دیکھ کر دل شاد ہوتا ہے کس طرح تم دونوں ایک دوسرے سے پیار کرتی ہو اور ایک دوسرے کے لئے سوچتی ہو۔ سحینا کی پیدائش سے مجھے ایک دوست اور بہن دونوں مل گئے تھے۔ ہم دونوں ہمیشہ سے ایک دوسرے کے بہت قریب تھے۔ ہر بات

Read more

بھارتی جارحیت کے بعد قومی سیاسی مکالمے کی ضرورت

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی طرف سے امن کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کو کسی نئی جنگ کے خلاف متنبہ کیا ہے۔ دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی طرف سے بھی مسلح افواج کے ساتھ اظہار یک جہتی کے اعلانات سامنے آئے ہیں۔ ایکس پر ایک پیغام نے عمران خان نے کہا ہے کہ ’میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ ملک بھی میرا، فوج بھی میری ہے‘ ۔ اپنے پیغام میں عمران خان نے

Read more

کیا آپ مشرقی مردوں کی جنسی نفسیات سے واقف ہیں؟

رضوانہ شیخ کا سوال ’ہم سب‘ پر میرا کالم ’آپ نے محبت کی قوس قزح کے کتنے رنگ دیکھے ہیں‘ چھپا تو بہت سے قارئین نے میری رومانوی نفسیات کی کتاب منگوائی اور مجھے بہت سے کمنٹ اور سوال بھیجے۔ کمنٹ کرنے والوں اور سوال پوچھنے والیوں میں ایک رضوانہ شیخ تھیں جو میری ادبی دوست بھی ہیں اور ’ہم سب‘ کی ایک ذہین اور انسانی اور نسوانی حقوق کی پاسدار کالم نگار بھی۔ انہوں نے اپنے کمنٹ میں مجھے

Read more

ممی کی ڈائری: ممی اور امید

وہ بہترین نہیں ہے! ” مگر میں نے اسے چنا نہیں ہے! ایک دن کسی نے مجھ سے کہا آگے بڑھو! دوڑو! تم سخت پتھروں پر گر جاؤ گے لیکن تمھیں اس کی عادت ہو جائے گی تمھارے کچھ پر ٹوٹ بکھریں گے لیکن یہ تمھاری زندگی ہے جو وہ وعدے پورے نہیں کر سکے گی جو اس نے تم سے کیے لیکن وہ کچھ معجزے بھی کرے گی تم اسے سمجھ نہیں سکو گی یہ ”شاید“ سے بنی ہے

Read more

نثر میں شاعری کرنے والا شخص، عبدالقادر حسن۔ جنہوں نے قلم کو زندگی کا چراغ بنا دیا

  آج میرے والد، عبدالقادر حسن کی سالگرہ ہے۔ وہ اب اس دنیا میں نہیں رہے مگر اُن کی تحریریں، اُن کی خوشبو، اُن کی تہذیب اور اُن کا لہجہ میرے دل میں، ہمارے گھر کے درو دیوار اور اس ملک کے صحافتی افق پر آج بھی زندہ ہے۔ میں جانتا ہوں کہ وہ کبھی تعریفی باتیں سن کر مسکرا دیتے تھے اور پھر آنکھیں چرا لیتے تھے۔ مگر آج ان کی غیر موجودگی میں، میں ان کے بارے میں

Read more

دروازہ اور گپھا

(کہا جاتا ہے، انسان عمر بھر دو دروازوں کے درمیان سفر کرتا ہے۔ ایک دروازہ سماج کا، جو باندھتا ہے ؛ دوسرا فطرت کا، جو چھڑاتا ہے۔ لیکن کچھ مسافر ایسے بھی ہوتے ہیں، جو ان دونوں کے بیچ ایک تیسرا راستہ تلاش کرتے ہیں۔ یہ افسانہ ایسے ہی ایک مسافر کی داستان ہے جو گپھا میں گیا، مگر دروازہ کھول کر لوٹا) شہر سے دور، ایک پرانا تیرتھ استھان تھا۔ پہاڑوں کی آغوش میں چھپی ایک گپھا، جس کے

Read more

یوم مادر کی مناسبت سے ماں کے محبت بھرے الفاظ میں گندھی ہوئی تحریر

ماں کولی، بے بے کولی، ماں صدقے جائے، بسم اللہ کراں بیبا بچہ، یہ وہ محبت بھرے الفاظ تھے جو ہماری مائیں ہمیں بچپن میں پیار سے کہتی تھیں۔ صبح سویرے اٹھانے کا انداز ہی بڑا پیارا ہوتا تھا۔ علی الصبح اٹھ جاتیں تھیں، حوائج ضروریہ اور گھر کے ضروری کاموں سے فارغ ہو کر، بچوں کو نماز اور قرآن شریف پڑھنے کے لیے اٹھاتیں۔ سرہانے آ کر بیٹھ جاتیں، سر کے بالوں میں اپنی انگلیاں پھیر کر سہلاتیں اور

Read more

سرحد کے دونوں پار مٹھائی اور کیک کو پہرہ درکار ہے

دیوانوں کی اُس بستی میں مٹھائی، کیک اور بسکٹ بھی جنگی جنون کی نفرت کی نذر ہو گئے۔ تازہ پاک بھارت تناؤ کے دوران ہندوستان حیدرآباد میں کراچی بیکری کو نام کی سزا دے کر انتہا پسندوں نے اس پر حملہ کیا اور تھوڑ پھوڑ کی گئی۔ دوران تقسیم 1947 میں حیدرآباد سندھ سے ہجرت کرنے والے ایک سندھی کی قائم کردہ کراچی بیکری بمبئی میں تو کافی عرصہ ہوا نفرت نفرت کھیلنے والوں نے دھمکیاں دے کر بند کروا

Read more

مومن فقط احکام الہی کا ہے پابند۔

ہمارے ابا جی نے دوسری جنگ عظیم سے لے کر آزادی کشمیر اور دفاع پاکستان 1965 ء پھر مشرقی پاکستان تک کی تمام جنگوں میں ناصرف حصہ لیا بلکہ بے شمار جنگی اعزازت بھی حاصل کیے۔ ان کی بہادری کے اعتراف میں انہیں پاکستان آرمی میں کمیشن دیا گیا وہ فرسٹ اوٹی ایس منگلا کے ذریعے کمیشن حاصل کرنے والے پہلے افسر تھے۔ انہیں آزاد کشمیر رجمنٹ کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ جیسور کے محاذ پر زخمی ہو

Read more

صلیبیں اپنی اپنی، قسط نمبر 41 : تذبذب

” تو مت ڈر کیونکہ میں تیرے ساتھ ہوں۔ ہراساں نہ ہو کیونکہ میں تیرا خدا ہوں، میں تجھ کو زور بخشوں گا۔ میں یقیناً تیری مدد کروں گا اور میں اپنی صداقت کے داہنے ہاتھ سے تجھ کو سنبھالوں گا۔“ یسعیاہ 10 : 41 مریم نے اپنے بستر کے برابر میز پر رکھی ٹائم پیس کے اندھیرے میں چمکتے ہوئے ڈائل پر نظر ڈالی تو ساڑھے تین بج رہے تھے۔ ایک رات چٹاگانگ سے واپسی کی نذر ہو گئی

Read more

جنگ نہیں ریہرسل تھی

جنگ نہیں ریہرسل تھی روداد ایک حربی اور ضربی مشاعرے کی بھارت کی افواج قاہرہ ادھر سے مار کھانے کے بعد دانت تیز کر رہی تھیں کہ مشرقی پاکستان کا رخ کیا جائے۔ لیکن کرنا خدا کا ایسا ہوا کہ چین نے الٹی میٹم دیا کہ ”تم نے جو چھپن ناجائز چوکیاں ہماری سرحد کے اندر بنا رکھی ہیں اٹھاؤ ان کو ورنہ۔۔۔“ بھارت کی فوراً چیں بول گئی۔ پہلے تو بھارت نے کہا۔ ”ہماری کوئی چوکیاں وہاں نہیں“۔ چین

Read more

کرنل صوفیہ قریشی کے نام ایک خط، لاہور سے (مکمل کالم)

ہیلو اینڈ گریٹنگز فرام لاہور! تم سوچ رہی ہو گی کہ میں پاکستان سے تمہیں خط لکھ رہا ہوں تو آداب یا السلام علیکم کیوں نہیں لکھا۔ پاکستان میں آداب کہنے کا رواج صرف تمہاری بالی وُڈ کی فلموں میں ہے، وگرنہ یہاں آداب کا تکلف کوئی نہیں کرتا۔ اور سلام اِس لیے نہیں کیا کہ کہیں تمہیں یہ نہ لگے کہ میں مذہب کی کامن گراؤنڈ تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ ہاں ہاں، میں انگریزی کے الفاظ

Read more

مدرز ڈے اور پھول فروش بچہ (ایک سچے واقعے پر مبنی)

مدرز ڈے کا دن تھا۔ صبح تقریباً نو بجے میں اور میری اہلیہ ایک پھولوں کی دکان پر رُکے تاکہ ایک گلدستہ خرید سکیں۔ دکان پر ایک دس سالہ بچہ کھڑا تھا۔ ہم نے اس سے گلدستے کی قیمت پوچھی تو اُس نے بتایا کہ یہ تین سو روپے کا ہے۔ یاد رہے، یہ کوئی خاص یا قیمتی گلدستہ نہیں تھا۔ عام سے پھول تھے، جو گھاس نما ڈوری سے بندھے ہوئے تھے۔ شاید ہم اُس دن کے اُس کے

Read more

جنازے لوٹ کے گھر نہیں آتے

بھلا ہو پہلی دُنیا کی عالمی قوت کا کہ جس نے پاک بھارت جنگ کا معاملہ پنجائتی بن کر حل کروا دیا ہے، جس سے نہ صرف دونوں ممالک کے عوام ایک بار پھر تاریخ کے خونی تجربے سے بال بال بچ گئے بلکہ جنوبی ایشیا کے ساتھ ساتھ عالمی برادری نے بھی سکھ کا سانس لیا ہے، ورنہ ’صاحب بہادر‘ کے بقول یہ ایٹمی جنگ ہونی تھی۔ کشیدگی کے اِن دِنوں میں اِنسانی حقوق اور اَمن کارکنوں کی جانب

Read more

شہر پھر بسے دیکھو

22 اپریل 2025 کی شام کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے شمال میں قریب چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع سیاحتی مقام پہلگام پر پانچ مسلح افراد نے مذہبی نعرے لگاتے ہوئے حملہ کر دیا۔ سیاحوں سے ان کی مذہبی شناخت دریافت کر کے انہیں عورتوں سے الگ کر دیا گیا اور قریبی فاصلے سے فائرنگ کر کے 26 افراد قتل کر دیے گئے۔ مرنے والوں میں ایک مسیحی سیاح کے علاوہ ایک مقامی مسلمان نوجوان بھی شامل تھا جس

Read more

لاہور شہر، جنگ، اور موت کے سائے

وہ کیا محاورہ ہے، ”سر منڈواتے ہی اولے پڑنا“ ؟ ہمارے ساتھ بھی کچھ یوں ہی ہوا اور ایسا ہوا کہ اولے تو کیا گولے برس پڑے۔ قریب دس برس کے بعد ہمیں سوجھی کہ اب مغرب کی چکاچوند کو خیرباد کہا جائے۔ کبھی واپسی کا دل کیا تو سوچیں گے لیکن فی الحال یہاں سے بوریا بستر لپیٹا جائے۔ جس چاردیواری کو بھلے لوگ گھر کا نام دیے ہوئے ہیں اس کا سامان تتر بٹر کیا جائے۔ برتنوں کو

Read more

نرسوں کا عالمی دن

نرسوں کا عالمی دی انٹرنیشنل کونسل آف نرسز کے زیر اہتمام ہر سال 12 مئی کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو باقاعدہ منانے کا آغاز 1965 سے ہوا۔ تاحال یہ دن اسی تواتر و تسلسل اور جوش و جذبہ کے ساتھ نرسوں کی خدمات کے اعتراف میں ہر سال منایا جاتا ہے۔ امسال بھی یہ دن دنیا بھر میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ سطح پر منایا جائے گا۔ پاکستان میں نرسنگ کے شعبے کی بنیاد بیگم رعنا لیاقت علی

Read more

مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں

لیکن فری جب یہاں آئی تو میری ٹانگ کا انفیکشن اور مرہم پٹی چل رہی تھی ہر دوسرے دن صبح وہ مجھے سی ایم ایچ جانے کے لئے تیار کرتی پھر بہت مشکل سے گاڑی میں بیٹھاتی، گاڑی سے اترنا مشکل، اتر کر ویل چیئر میں بیٹھنا، آپریشن تھیٹر میں جانا اور اونچی آپریشن ٹیبل پر چڑھنا ایک اور مشکل کام تھا مگر سی ایم ایچ کے ڈریسر اور نرس بہت پیار اور توجہ سے سہارا دے کر آپریشن ٹیبل

Read more

مقبوضہ علاقوں کے باسیوں کی زندگی

جہلم ندی کی موجیں انہیں جھولے جھلا رہی تھیں۔ لائف جیکٹس سے کبھی ہوا نکال کر گہرے پانی میں غوطہ زن ہو جاتے اور کبھی منہ سے پھلا کر ندی کے اندر دور تک چلے جاتے۔ کنارے پر آتے تو توپوں کی گھن گرج اور بندوقیں چلنے کا شور سن کر پہاڑی تودوں کے پیچھے چھپ جاتے۔ ان کی نگاہیں افق کے پار اس مقام تک پہنچنا چاہتی تھیں جہاں توپیں چلنے کے دھماکے ہو رہے تھے۔ ”ہاشم بھائی! مجھے

Read more

نفسیات میں ثقافتی محاورات: دردِ باطن کا ثقافتی اظہار

زندگی کا سفر کبھی ہموار نہیں ہوتا۔ اس میں دکھ، تکلیف، پریشانی اور ذہنی الجھنیں بھی آتی ہیں۔ یہ وہ لمحے ہوتے ہیں جب انسان اپنے اندرونی کرب کو زبان دینا چاہتا ہے۔ لیکن کیسے؟ وہ زبان جو اس کے دل کا بوجھ ہلکا کر سکے، وہ الفاظ جو اس کے اردگرد موجود لوگوں کو اس کی کیفیت سمجھا سکیں۔ یہیں پر ثقافتی محاورات کا کردار شروع ہوتا ہے۔ یہ وہ چابیاں ہیں جو دل کے ان بند دروازوں کو

Read more

ویہلا مُنڈا

صبح کا دھندلکا ابھی چھٹا ہی تھا، جب اماں نے چولہے پر پہلا دیا جلایا اور باورچی خانے سے ہلکی ہلکی سوں سوں کی آوازیں گونجنے لگیں۔ دال کا پانی ابال کھا رہا تھا اور پرانی چارپائی پر لیٹے ابا جی حسبِ معمول اخبار پر چڑھے ہوئے تھے، مگر نظریں باہر صحن میں پڑی اس چارپائی پر تھیں، جہاں گھر کا ”ویہلا“ لڑکا ایک بار پھر کسی ان دیکھے خواب میں کھویا ہوا تھا۔ اسے دیکھ کر اماں کے منہ

Read more

تیشۂ نثر

درویش کی تحریر پر بعض احباب کو مشکل پسندی اور تفہیم میں دقت پر اعتراض ہے۔ اس سلسلہ میں دو معروضات پیشِ خدمت ہیں۔ پہلی یہ کہ خدا لگتی کہیے تو عرض ہے کہ ایک بار لکھنے کے بعد خود درویش کو بھی اپنی تحریر پڑھنے کے لیے کم و بیش اسی دقّت کا سامنا رہتا ہے جس کا اظہار قارئینِ محترم کرتے رہتے ہیں اور کئی دفعہ انتہائی کوشش کے باوجود خود یہ طالب علم اپنی تحریر کا مطالعہ

Read more

تنہا: سابق مشرقی پاکستان پر لکھا گیا اثر انگیز ناول (4)

”شات بائی چمپا۔ ہو جاگو رے جاگو۔“ اس نے نیم تاریک راہداری میں قدم رکھا اور اس شیریں آواز کو سنا۔ یہ پاکستان کونسل برائے قومی یکجہتی لاہور کی عمارت تھی جس کے ہال کی طرف وہ اس وقت چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتی بڑھ رہی تھی۔ یہاں بنگالی بچوں کے ساتھ ایک شام منائی جا رہی تھی۔ ممبر ہونے کی وجہ سے وہ بھی شرکت کے لئے آئی تھی۔ ہال میں داخل ہوئی۔ یہاں تیز جگمگاتی روشنیاں تھیں۔ سٹیج خوبصورتی

Read more

ایک لرزتا ستارہ: تھیلیسیمیا اور پاکستان میں زندگی کا کرب

آٹھ مئی کا دن میرے لیے محض ایک تاریخ نہیں، یہ ایک پکار ہے، ایک چیخ ہے جو ہر سال میری سماعتوں میں گونجتی ہے۔ یہ بین الاقوامی تھیلیسیمیا ڈے ہے۔ میں اس دن حیدرآباد سندھ میں فاطمید فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک آگاہی سیمینار میں شریک ہوا۔ وہ ایک بعد دوپہر کا وقت تھا جب مئی کی تپش ماحول میں گھلی ہوئی تھی۔ ننھے ننھے بچے، جن کی آنکھوں میں وہ چمک ہونی چاہیے تھی جو کھلتے پھولوں میں

Read more

مجید امجد کی 51 ویں برسی

انوکھے اور منفرد لہجے کے شاعر مجید امجد کا اصل نام عبد المجید تھا۔ اپنی اعلیٰ اور منفرد شاعری میں انہوں نے اپنا تخلص امجد رکھا تو پھر پوری زندگی مجید امجد کے نام سے جیے اور اسی نام سے شہرت پائی۔ مجید امجد 29 جون 1914 کوجھنگ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد میاں علی محمد ایک جفاکش انسان تھے۔ مجید امجد کا بچپن اور آخری عمر بہت زیادہ تنگی و عسرت اور مشکلات میں گزری، جس کا اثر

Read more

مصنوعی ذہانت اور اُردو ادب

مصنوعی ذہانت کمپیوٹر سائنس کی ایک شاخ ہے جس میں مشینوں کو ذہانت دی جاتی ہے تاکہ وہ سوچ سمجھ کر انسانی طرز کا کام کر سکیں۔ اس بات سے کوئی معترض نہیں کہ مصنوعی ذہانت سے انسانی زندگی میں بہت سہولتیں پیدا ہوئی ہیں۔ انگریزی لغت Oxford English Dictionary میں آرٹی فِیشل کے معانی یوں دیے گئے ہیں۔ Of a thing: Mad or constructed by human skill, in imitation of, a substitute for, Man-made اور انٹیلی جنس کے معانی

Read more

خواب، محبت اور زندگی (20)

یہ 1963 کا ذکر ہے۔ میری عمر چودہ سال تھی۔ اس زمانے میں کولرز تو متعارف نہیں ہوئے تھے۔ چلتے وقت امی نے ایک صراحی میں پانی بھر کر رکھ لیا تھا۔ حیدرآباد کے آس پاس کہیں پانی ختم ہوا تو امی نے اسٹیشن سے دوبارہ صراحی میں پانی بھروا لیا۔ پانی کا پہلا گھونٹ لیتے ہی مجھے احساس ہوا کہ لائلپور کا پانی کتنا میٹھا تھا جب کہ یہ نیا پانی کھارا اور نمکین سا تھا۔ شاید مجھے لائلپور

Read more

امی کی سلائی فیکٹری

اسی کی دہائی آج سے بہت مختلف تھی، نہ ڈیزائنرز کی بہار تھی اور نہ ہی چیزوں کی بہتات۔ نہ زندگی ایک عالمی گاؤں میں تبدیل ہوئی تھی کہ گاؤں دیہات میں بیٹھے ہوئے بھی سب کو علم ہوتا کہ کورین کاسمیٹکس میں کیا نیا ہے اور کیسا ہے؟ دنیا تو دور کی بات، پاکستانی برینڈز بھی خال خال ہی نظر آتے۔ ایسے قحط میں ایک شوقین لڑکی میڈیکل کالج جا پہنچی جہاں دنیا بھر سے لوگ پڑھنے آئے تھے۔

Read more

بھوری مٹیالی آنکھیں

شبانہ تیوری پر بل ڈالے اس کی طرف دیکھ رہی تھی۔ بھوری آنکھیں خوف کو اجاگر کر رہی تھیں۔ ”ذرا مسکراؤ!“ فوٹوگرافر نے مسکرانے کی اداکاری کرتے ہوئے اسے سمجھایا۔ بولو، ”چیز۔“ وہ ٹس سے مس نہ ہوئی۔ کسی کو پرواہ نہیں تھی؛ ایک بچی کو انجان آدمی کے سامنے بٹھا کر مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ مسکرا کر بھی دکھائے۔ تیوری چڑھانا اس ظلم کے خلاف احتجاج تھا۔ زندگی کے پہلے دروازے پر کھڑی سات سال کی

Read more

مرد آہن محمد نواز شریف: (2)

سینئر صحافی سجاد اظہر کا شمار تحقیقی صحافیوں میں ہوتا ہے کئی کتابوں کے مصنف ہیں انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ”نواز رضا نے راولپنڈی کی عینک سے اسلام آباد کو دیکھا ہے اور اسلام آباد کی نظروں سے راولپنڈی کو جانچا ہے جس طرح جنوبی ایشیا میں نواز شریف سے زیادہ تجربہ کار اور عمر رسیدہ سیاست دان اور کوئی نہیں ہے اسی طرح صحافت میں کم از کم پاکستان میں یہ مرتبہ نواز رضا کو بھی

Read more

امریکہ اور چین کے درمیان نیو گریٹ گیم

  امریکہ کے فارن سٹرٹیجی کے ماہر اور مصنف مائیکل پلسبری نے 2015 میں ایک کتاب The Hundred۔ Year Marathon کے نام سے تحریر کی۔ اس میں پلسبری نے چین کی اس خفیہ سٹرٹیجی پر روشنی ڈالی ہے جس کے ذریعے چین امریکہ کی عالمی سپر پاور کی حیثیت کو ختم کرنا چاہتا ہے۔ اس پر بات کرتے ہوئے مائیکل پلسبری لکھتے ہیں ”چین امریکہ کے دوستوں اور دشمنوں کے ساتھ تعلقات بڑھا رہا ہے جو چین کے پرامن عزائم

Read more

ماں کا عالمی دن اور ریاست ماں کا خواب

    ماں کے عالمی دن کے موقع پر ہمیں اس حقیقت کا ادراک ہونا چاہیے کہ ماں کا مقام و مرتبہ ہر اعتبار سے بے مثال اور نرالا ہے ماں وہ مقدس ہستی ہے جس کا دل انسانیت کی محبت سے لبریز ہوتا ہے اور جس کا سایہ زندگی کے ہر موڑ پر رہنمائی اور سکون فراہم کرتا ہے اس دن کو منانے کا مقصد صرف ماں کی محبت اور قربانیوں کو تسلیم کرنا نہیں بلکہ اس کے اعلیٰ

Read more

7مئی: یومِ دفاعِ پاکستان۔ ایک نئی تاریخ کا آغاز

ہر قوم کی تاریخ میں کچھ دن ایسے آتے ہیں جو ناقابلِ فراموش ہوتے ہیں۔ جیسے 6 ستمبر 1965 کو قوم نے اپنی سرزمین کا دفاع کیا، ویسے ہی اب 9 مئی کو ”یومِ دفاعِ پاکستان“ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ یہ وہ دن تھا جب بزدل دشمن نے رات کی تاریکی میں، چپکے سے، چوروں کی طرح میزائل فائر کیے۔ خیال تھا کہ پاکستان سو رہا ہو گا، مگر دشمن یہ نہیں جانتا تھا کہ یہ قوم

Read more

یرقان: نوزائیدہ بچوں کی ایک اہم بیماری

اب ہم نوزائیدہ بچوں کی ان بیماریوں کے بارے میں بات کریں گے جو بہت عام ہیں اور ان کے علاج اور دیکھ بھال میں لوگ اکثر غلطیاں کرتے ہیں۔ ان میں سب سے اہم یرقان ہے جو نوزائیدہ بچّوں کی اکثریت میں دیکھا جاتا ہے۔ زیادہ تر بچّوں میں یہ معمولی نوعیت کا ہوتا ہے اور نوزائیدہ بّچے کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتا، لیکن اس کی زیادتی اور غلط علاج یا دیکھ بھال نوزائیدہ بّچے کے لئے نقصان دہ

Read more

سقراط کے نظریات، موت اور حیات جاوید

  سقراط یونان کے عظیم دانشوروں میں سے ایک تھے۔ وہ سادہ لباس، سادہ خوراک اور سادہ طرز زندگی گزارنے والے ایک درویش منش دانشور تھے۔ یونان کے نوجوان ہر گلی، ہر بازار اور ہر چوراہے پر انہیں گھیر کر ان سے مکالمہ کرتے تھے اور سقراط ان سے ایسے چبھتے ہوئے سوال پوچھتے تھے جن سے انہیں اپنی روایات اور اعتقادات پر سنجیدگی سے غور کرنے کی تحریک ہوتی تھی۔ سقراط سے شہر کے سب نوجوان خوش تھے اگر

Read more

مظلوم کی مُذمت

  وقت بنا پوچھے اپنے ایک مخصوص دائرے میں گردش کرتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے کہیں خوبصورت یادیں تو کہیں افسوس اور نہ ختم ہونے والی حقیقتیں چھوڑ جاتا ہے۔ تاریخ کے گرد و غُبار میں آپ جس سمت کا راستہ اپنائیں ہر قدم پر آپ مختلف اشخاص کی عجیب و غریب داستانوں کا سامنا کریں گے۔ کہیں ریاستوں کے نشیب و فراز دیکھیں گے تو کہیں علم و ادب کے خوبصورت بادلوں کے سائے تلے ایک ٹھنڈک محسوس

Read more

جنگ کے بعد ؟

  پشتو میں ایک محاورہ ہے (چی غریگی آخر بہ او وریگی) یعنی بادل جب گرجتے ہیں آخر وہ برس ہی جاتے ہیں۔ پاکستان اور انڈیا کئی دہائیوں سے ایک دوسرے کے خلاف گرجتے رہے آخر کار برس بھی گئے۔ لیکن مقام شکر ہے کہ یہ برسنا بقدر ضرورت تھا۔ اس تین روزہ مختصر مگر پاکستان کے لئے کامیاب جنگ کے بعد کون کس پوزیشن میں ہے اور کس کو کیا کرنا چاہیے آئیے اس کا جائزہ لیتے ہیں۔ 1۔

Read more

ایڈگر ایلن پو کی پراسرار موت: خوفناک کہانیوں کے خالق کی پراسرار موت کے واقعات

  انیسویں صدی کے امریکی مصنف ایڈگر ایلن پو، بیک وقت شاعر اور کہانی نویس تھے۔ وہ اپنے وقت کے ادبی تنقید نگار اور اپنے ملک کی رومانی تحریک کا بڑا نام تھے۔ اِن کی اصل وجہ شہرت پُراسرار، دہشت ناک او ر ڈراؤنی کہانیاں ہیں جنہوں نے جلد ہی انہیں بین الاقوامی شہرت بخشی۔ خوف، ڈر، موت اور اُس کی علامات، لاشوں کے گلنے سڑنے کے اثرات، زندہ دفن کیا جانا، حیاتِ ثانی، یاسیت، فِطرت اور جذباتیت اِن کی

Read more

خواب، محبت اور زندگی: ہیرو سے نشئی بننے تک (19)

ہم سب بے حد خوش تھے کہ ابی واپس ہماری زندگی میں آ گئے تھے لیکن ہمیں بالکل اندازہ نہیں تھا کہ ایک ڈراؤنا خواب ہمارا منتظر تھا۔ لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ رہتے ہوئے انہیں پیتھیڈین کے انجکشن لگانے کی عادت پڑ گئی تھی۔ یوں سمجھ لیجیے کہ یہ کوکین کے خواص سے مشابہ ایک ٹیکہ تھا۔ دراصل اس خاتون کے ساتھ رہتے ہوئے ابی جب بھی امی اور ہمارے لئے پریشان ہوتے تھے تو وہ ان کا ذہنی دباؤ

Read more

ہٹلر، پطرس اور ہم

بہت کم مورخین کو یہ بات معلوم ہے کہ ایڈولف ہٹلر، پطرس بخاری اور اس خامہ خراب میں ایک قدر مشترک ہے۔ ہم بھی جان بوجھ کر اس بات کی زیادہ تشہیر نہیں کرتے کہ سادہ دلانِ شہر بجائے پطرس بخاری سے ہمارا رشتہ زعفرانی استوار کرنے کے، کہیں ہٹلر سے ہماری نسبتِ خونیں نہ قائم کر لیں۔ یہ وضعِ احتیاط اپنی جگہ لیکن حقیقت یہی ہے کہ ہم تینوں پر خداوندانِ مکتب کے مشترکہ احسان ہیں۔ ہٹلر کا قصہ

Read more

بالی ووڈ کا پاکستان

بھارتی میڈیا کا قصور نہیں انہوں نے پاکستان صرف بالی ووڈ میں دیکھا ہے جہاں ہر گلی محلے میں سبز جھنڈیاں لگی ہوئی ہیں۔ لوگوں نے ٹوپیاں پہن رکھی ہیں۔ ہر آدمی کے داڑھی ہے۔ کندھے پر مکے مدینے والا حاجی رومال ہے۔ بوڑھے مردوں نے داڑھیوں میں لال مہندی لگائی ہوئی ہے اور جوانوں نے آنکھوں میں ڈیڑھ ڈیڑھ پاؤ سرمہ لگا رکھا ہے۔ دکانوں پر ابھی تک سن انیس سو چورانوے والے پینٹروں کے لکھے لوہے کے سائن

Read more

اے وطن تونے پکارا تو لہو کھول اٹھا

برتری کے ثبوت کی خاطر خوں بہانا ہی کیا ضروری ہے گھر کی تاریکیاں مٹانے کو گھر جلانا ہی کیا ضروری ہے (ساحر لدھیانوی) امریکہ، اسرائیل اور انڈیا کا گٹھ جوڑ ایک کھلی حقیقت ہے، نظریاتی طور پر تینوں مسلمانوں کو اپنا مشترکہ دشمن سمجھتے ہیں۔ یہودی اپنی نسلی برتری پر یقین رکھتے ہیں، مودی ہندو نسل پرستی کا پرچارک ہے اور ٹرمپ کی مسلم دشمنی صدارتی انتخاب کے بعد ہمارے سامنے ہے۔ امریکہ، انڈیا اور اسرائیلی مثلث (تکون )

Read more

”مشکلیں اتنی پڑی مجھ پہ کہ آساں ہو گئیں“ قسط نمبر 2

  تو میں ہسپتال کے بستر پر تھی اور میرے ارد گرد بچے، بہن بھائی سب اکٹھے کھڑے تھے۔ نیم غنودگی کی حالت میں میری بھتیجی ڈاکٹر مشال میرے ماتھے پہ بوسہ دے کر گلو گیر آواز میں بار بار پوچھ رہی تھی، پھپھو طبیعت کیسی ہے میں نے کہا میں ٹھیک ہوں کینیڈا میں میری بڑی بیٹی فری اور دبئی میں عائشہ سخت پریشان تھیں، وہ اسد کے ساتھ فون پر لمحہ بہ لمحہ میری حالت پوچھ رہی تھیں۔

Read more

جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ہوتی امن ہی اصل راستہ ہے

  دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ جنگوں نے کبھی بھی کوئی سکون، خوشحالی یا انصاف نہیں دیا۔ جہاں بھی جنگ ہوئی۔ وہاں تباہی، دکھ، غربت، اور نفرت نے جنم لیا۔ روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی اور جنگ کئی دہائیوں پر محیط ہے۔ اسی طرح اسرائیلؔ اور فلسطین تنازعہ بھی کئی عشروں سے جاری ہے۔ ان تمام برسوں میں ہونے والی جنگیں تباہی، انسانی جانوں کے زیاں اور بے شمار قربانیوں کے باوجود، ان تنازعات کا کوئی پائیدار حل

Read more

گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن لاہور

  گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن کا ماحول بڑا یبوست زدہ سا تھا۔ یاس نا اُمیدی، اکتاہٹ، مایوسی، حزن و ملال اور افسردگی اس کے درو دیوار سے ٹپک رہی تھی۔ یہاں کا ہر باسی زندگی سے مایوس اور اُکتایا ہوا محسوس ہوتا تھا۔ یہ ماحول پیدا کرنے میں اس کالج کے اساتذہ کا بڑا کردار تھا۔ یوں لگتا تھا کہ اساتذہ کرام ہمہ وقت اپنی امنگوں، آرزوؤں اور خواہشوں کے لاشے اپنے کندھوں پر اٹھائے ہوئے ماتم کناں اور نوحہ

Read more

کیا جنگ مذاق ہے؟

  کسی نے پوچھا جنگ سے کیا ملے گا؟ کون سا سکون ملے گا؟ کیا امن آئے گا؟ کیا ہم بہتر معیشت بن سکیں گے؟ ہمارے ہاتھ میں کیا آئے گا؟ ایک بوڑھی ماں جو ڈیوڑھی پر روز چادر پھیلائے جوان بچے کا انتظار کرتی ہے۔ وہ اس جنگ کے اثرات کو جانتی ہے۔ وہ بہن جس کے ہاتھوں میں مہندی لگی ہے اور جس کی آنکھوں میں دل سے قریب بھائی کی محبت کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر جاگ رہا

Read more

جب میں مقبوضہ جموں کشمیر گیا

  پہلگام کا دردناک واقعہ بھارتی سکیورٹی پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان چھوڑ گیا، بھارت کے بہت سے صحافی اور ریٹائرڈ ملٹری پرسنیلز جو بھارتی کشمیر میں موجود آرمی کی بڑی تعداد سے مکمل آگاہ ہیں، اس بارے میں آواز اٹھا رہے ہیں، لیکن کوئی انہیں سننے کو تیار نہیں کیونکہ کنٹرولڈ میڈیا کے ذریعے جنگی جنون بھارت میں خوفناک شکل اختیار کر چکا ہے، جس کی رو میں بہت سے انٹلیکچولز، بظاہر پڑھے لکھے سمجھدار لوگ بھی بہہ

Read more

فسطائیت اور فلم سازی کی چومکھی

انڈر کور فلم میکنگ دنیا میں کہیں نہیں ہوتی سوائے ایران کے۔ آرٹ سینما کے یہ بے تاج بادشاہ، نت نئے، ہم عصر اور اچھوتے موضوعات پر فلمیں تو بناتے ہیں مگر سرکار سے چُھپ کر۔ فلم ریلیز ہوتی ہے تو جیل چلے جاتے ہیں۔ سزا کاٹ کر نکلتے ہیں تو پھر فلم بناتے ہیں۔ سو، ایرانی ریاست اور متوازی سینما کے ان فلمی ہدایت کاروں کے مابین آنکھ مچولی کا یہ کھیل جاری رہتا ہے۔ مگر کہانی کہنے پر

Read more

آئیے امن کا انتخاب کریں

پہلگام حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے جنوبی ایشیا میں جنگ کے خوف کو دوبارہ جنم دیا ہے۔ جیسے جیسے بیان بازی تیز ہوئی ہے، قومی جوش دونوں ممالک کو جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔ ہندوستان کی ہٹ دھرمی اور جنگی جنون پورے خطے کے لیے تباہی لا سکتا ہے۔ پاکستان میں تیس سے زائد شہادتوں کے باوجود پاکستان کا صبر اور حکمت عملی تدبر کا مظہر ہے۔ اسے کمزوری سمجھنا جہالت ہے۔

Read more

پاکستان انڈیا جنگ ناگزیریت کے تناظر میں

ڈھول اگر گلے پڑ جائے تو پھر اسے بجانا ہی پڑتا ہے کے مصداق مسلط شدہ جنگوں کو جو کہ ناگزیر ہو جاتی ہیں کو ٹال مٹول، بات چیت، صلح کی کاوشوں، خفیہ سفارت کاری اور مذاکرات کے حیلے بہانوں سے مختصر عرصہ کے لیے مو خر تو کیا جا سکتا ہے لیکن بالآخر انہیں لڑنا ہی پڑتا ہیں اور بغیر لڑے ان سے جان نہیں چھڑائی جا سکتی۔ مثال کے طور پر 2014 ء میں روس نے یوکرائن کے

Read more

کیا یہ بہترین پیرنٹنگ ہے؟ (حصہ اول)

میرے اکثر رشتہ دار میرے والدین کی تربیت کو بہت شاندار کہتے ہیں لیکن میں یہ کہتا ہوں کہ میرے والدین کو پیرنٹنگ کرنا ہی نہیں آتی ہے کیونکہ اولاد کے ساتھ کیا ہو رہا تھا میرے والدین ان ساری باتوں سے بے خبر تھے۔ نرسری سے پانچویں جماعت تک:۔ والدین کی غفلت:۔ میں چار سال کا تھا جب مجھے میرے والدین نے اسکول میں داخلہ دلوایا تھا۔ میرا اسکول ایک لوکل پرائیویٹ اسکول تھا۔ میں صبح اسکول جاتا تھا

Read more

پاکستان بھارت جنگ کے ایک اور راؤنڈ کا عندیہ

عسکری امور کے ’’ماہرین‘‘ اور بین الاقوامی امور کے حوالے سے مجھ  جیسے ’’عقلِ کل‘‘ دو ملکوں کے درمیان کشیدگی یا جنگ کو مختلف زاویوں سے دیکھتے ہیں۔ ہماری ’’عالمانہ‘‘ گفتگو میں خلقِ خدا کے دلوں میں اْبلتے جذبات کو اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔ محض نصابی معیار سے یہ دیکھا جاتا ہے کہ جنگ میں ملوث فریقین کے مابین ’’حساب‘‘ کب برابر ہو گا اور امن کے لئے مذاکرات کی گنجائش کب نکلے گی۔ کسی اور کو دوش

Read more

جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوتا!

پاک بھارت تنازعہ میں کمی کے آثار نہیں ہیں۔ پاکستان اصرار کر رہا ہے کہ مناسب وقت پر 6 اور 7 مئی کی رات کو پاکستان کے متعدد شہروں پر بھارتی میزائل حملوں کا جواب دے گا۔ آج وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے فون پر گفتگو میں واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع میں کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان اور بھارت میں تصادم کم کرانے

Read more

میرے سوالوں کا سفر

آج ایک عرصے کے بعد قلم پکڑا ہے تو عجیب سی کیفیت کا شکار ہوں۔ ہمیشہ کچھ لکھنے کے بعد ابو کو دکھایا کرتی تھی۔ ان کی علمی نظر کے سامنے میری تحریریں گویا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہو گا مگر ابو نے ہمیشہ حوصلہ بڑھایا۔ پچھلے سال وجودیت پر کچھ لکھنے کی جرات کی تھی۔ مجھے لگتا تھا کہ اردو میں اس موضوع پر اتنا مواد نہیں۔ مگر بعد میں معلوم ہوا کہ متعدد گمنام جواہر ہیں

Read more

ایک دوست کی یاد میں

قیصر خان سے پہلی ملاقات سول کلب کے دوستوں کے ساتھ ہوئی۔ تب وہ بلڈنگ کے محکمے میں افسر تھا اور سول کلب کی رونقیں متروک نہیں ہوئی تھیں۔ ایک مسکراہٹ تو اس کے چہرے پر گویا بائی ڈیفالٹ تھی۔ پہلی ملاقات میں ہی اس نے موقع کی مناسبت سے کوئی شعر پڑھا اور ہم فوراً بے تکلف ہو گئے۔ زیادہ ملاقاتیں کلب کے حوالے سے اور بعد میں مشترک دوستوں کے ہمراہ جاری رہیں۔ گرمیوں کے موسم میں چند

Read more

ایسا کیوں ہے

یہ 1970 کی بات ہوگی جب ہماری نانی کے چچا زاد بھائی کی شادی ٹھہری اور برات کو میرپور خاص جا نا تھا۔ شادی کا سندیسہ اس خبر کے ساتھ آیا کہ برات بذریعہ سڑک جائے گی۔ اس وقت تک بذریعہ سڑک جانے کا تصور ہمارے ذہن میں واضح نہ تھا کہ آنے جانے کے معاملات بذریعہ ٹرین ہی طے ہوتے تھے۔ سچی بات یہ ہے کہ میرپور خاص کہاں ہے؟ کیسا ہے؟ یہ بھی کچھ خاص واضح نہ تھا۔

Read more