انسانیت اور تاریخ سے معافی مانگ لیں

ریاستوں تنظیموں، تحریکوں اور حکمرانوں کو اپنی تسلط پسندی اور خبط عظمت کی معافی مانگ لینی چاہیے، پورے خلوص اور احساس کے ساتھ، غیر مشروط معافی اگر مگر کے بغیر۔ اس میں کچھ وقت کی ملامت اور انا پہ انچ آنے کا خطرہ ہے۔ لیکن یہ سیکھنے کا وہ عمل ہے جو زندگی کے سفر کو نیا پیکر دیتا ہے۔ قوموں کو اٹھان ملتی ہے اور تحریکیں نئے عزم سے رواں ہوتی ہیں۔ معافی کا رویہ کم از کم اپنی

Read more

کہانی نگار، شاعر اور ہدایتکار ڈاکٹر حسن زی کی علمی فلمی باتیں

رواں سال بروز منگل 23 مئی میں ڈاکٹر حسن زی سے ملنے ان کی ہمشیرہ کے ہاں گیا۔ اس نشست میں ڈاکٹر صاحب سے علمی اور فلمی باتیں سنیں۔ میرے ذہن میں کئی سوالات تھے جیسے ’انڈی پینڈنٹ فلمز‘ کیا ہوتی ہیں؟ ان کے بنانے کی تحریک کب شروع ہوئی؟ ان فلموں کے باوا آدم کون مانے جاتے ہیں؟ ان کی تحریک کا کیا نام تھا؟ وغیرہ۔ تو بات کا آغاز یہیں سے ہوا۔ ڈاکٹر صاحب نے جواب دیا: ”شکریہ

Read more

حمید شاہد کی ”خوشبو کی دیوار کے پیچھے“

افسانوں پر بات ہو، ناول زیر بحث ہو، تنقید جیسی مشکل اور خشک صنف ہو، شاعری میں کلاسیکل شاعر کی چنیدہ شاعری کا انتخاب ہو، غیر ملکی ادب پر اظہار خیال کرنا ہو۔ حمید شاہد نے ہر صنف میں اپنی انفرادیت ہی پیدا نہیں کی بلکہ گزرتے وقت نے ان کی ذات، حلقہ یاراں، ملکی و دنیا کے حالات سے جان کاری، مطالعے، تجربات اور مشاہدات سے حاصل شدہ قیمتی اثاثے کو جس جس صورت اور انداز میں ان کی

Read more

مقدس مصلوب مائیں

مئی کے مہینے میں دو اہم دن آتے ہیں یکم مئی یوم مزدور اور 14 مئی کو ماؤں کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور یہ دن ماؤں کو خراج تحسین کے طور پر منایا جاتا ہے۔ دونوں دن اپنی جگہ اہم ہیں اور ایسے طبقات کو خراج تحسین ہیں جن کا زندگی اور معاشرے دونوں میں اہم کردار ہے لیکن اگر آپ پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں اور تھوڑا حساس بھی ہیں تو ہمہ وقت ہونے والی تبدیلیوں سے

Read more

یوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان

دنیا میں ایسے بہت کم لوگ ہوتے ہیں جنہیں عوام کے دربار سے ایسی خلعت، لقب اور خطاب عطا ہوتے ہیں جو ہمیشہ قائم رہتے ہیں عوامی خطابات کو دنیا کی کوئی طاقت اور کوئی قانون ختم نہیں کر سکتا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو محسن پاکستان کا خطاب کسی حکمران کا عطا کردہ ہر گز نہیں ہے بلکہ میرے جیسے عوام نے انہیں دیا ہے جو ڈاکٹر قدیر سے غیر مشروط محبت کا دم بھرتے ہیں یہ محبت آج بھی

Read more

کہاں سیاسی کارکن اور کہاں یہ مجنوں

محترمہ ملیکہ بخاری نے کیا عجب بات کہی۔ فرمایا کہ گرمی کے اس موسم میں ایک دن میں بھی اڈیالہ جیل میں ایک دن گزار دیکھیں تو معلوم ہو کہ جیل کیا ہے اور مشکلات کیا ہوتی ہیں۔ یہ کہانی فقط ملیکہ بچاری صاحبہ کی تو نہیں۔ دو تین چار، زیادہ سے زیادہ ہفتہ دس دن جیلیں گزار کر نکلنے والے تقریباً سارے ہی سورماؤں کے منھ سے کچھ ایسے ہی پھول جھڑے ہیں۔ ان لوگوں کے منھ سے یہ

Read more

ذلتوں کے اسیر ؛ اردو ناول میں نسائی شعور کا استعارہ!

دوسری قسط : سوال یہ ہے کہ ان سب کو ثانیہ مختلف اور عجیب کیوں محسوس ہوئی؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ ثانیہ خود کو انسان سمجھتی ہے، مرد کے برابر کا انسان۔ وہ بضد ہے کہ وہ معاشرے کے اسی سلوک اور طرز عمل کی مستحق ہے جو مرد کو ملتا ہے۔ ایک علیحدہ دائرے میں عورت کو رکھ کر کمتر اور کم عقل مخلوق سمجھے جانے کا لیبل اسے قبول نہیں۔ وہ ہر چیز کو گہری نظر سے

Read more

پیمبرانہ حکمت کے شاعر سعدی شیرازی جو سومنات مندر کے کرشمے کا راز جاننے کے لیے برہمن بھی بنے

دنیا بھر میں ایک زمانے سے کسی کی علمی صلاحیت اور لیاقت کا اظہار اس کی ڈگریاں یا اسناد رہی ہیں لیکن آج سے کوئی سو سال قبل اسی برصغیر ہندو پاک میں کسی کی تعلیمی لیاقت اس بات سے جانچی پرکھی جاتی سکتی تھی کہ کیا اس نے ‘گلستان’ اور ‘بوستان’ پڑھ رکھی ہے۔

Read more

مصنوعی ذہانت کا تیسرا مرحلہ کیا ہے اور اسے ’انتہائی خطرناک‘ کیوں سمجھا جا رہا ہے؟

نومبر 2022 کے آخر اور اپنے آغاز کے بعد سے، چیٹ جی پی ٹی، چیٹ بوٹ، جو مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال کرتے ہوئے سوالات کے جوابات دیتا ہے یا صارفین کے مطالبے پر متن تیار کرتا ہے، تاریخ میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی انٹرنیٹ ایپلی کیشن بن گیا ہے۔

Read more

کیا داتا صاحب ایک ترقی پسند صوفی تھے؟

ہماری زندگی واقعات و مشاہدات کا ایک مجموعہ ہی تو ہے۔ کچھ بامعنی اور کچھ بے معنی، کچھ قابل فہم اور کچھ ورائے فہم۔ کچھ واقعات اور ان کا ربط آسانی سے سمجھ میں آ جاتا ہے اور کچھ کا دیر سے اور کچھ کبھی پلے ہی نہیں پڑتے۔ ہو سکتا ہے اس میں زیادہ قصور میری کم فہمی ہی کا ہو۔ ویسے تو سماجی اور سیاسی موضوعات بھی کوئی کم مشکل نہیں ہوتے مگر روحانی روابط کے وجود اور

Read more

دانش کدہ شارجہ سے ابوظہبی کے انٹرنیشنل بک فیئر تک

ہم جونہی استقبالیہ کراس کر کے بلڈنگ میں داخل ہوئے تو ہماری بائیں طرف سفید کرسٹل کی ایک دیوار پر انگریزی کے جلی حروف میں لکھا تھا: ’This is a Place Where Ideas are Changed into Creation.‘ کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں خیالات کو تخلیق میں بدلا جاتا ہے۔ ہمارے مطالعاتی دورے کا یہ قافلہ پاکستان سے آئے ہوئے کالم نگار محمد فاروق چوہان، مصنف علامہ عبدالستار عاصم، صحافی اور ٹی وی ڈویلپر معین صمدانی اور احقر (کالم نگار

Read more

ڈاکٹر عرفان شاہ کا اعزاز: محمد شان الحق حقی دہلوی پر پہلا ڈاکٹریٹ مقالہ (آخری قسط)

نابغۂ لسان و ادب محمد شان الحق حقی کے عنوان کے تحت ڈاکٹر عرفان شاہ کو دوران تحقیق کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑے ہوں گے، کیسے کیسے مسخ شدہ حقائق، گھر بیٹھے خود ساختہ مفروضوں کی بنیاد پر خود کو تحقیق و تنقید کے شہنشاہ اور چیمپیئن سمجھنے، کہلوانے کے شوق میں جینے اور اس خواہش کو اپنے دلوں میں پروان چڑھانے والوں کی بے بنیاد اور من گھڑت کہانیوں کو رد کرنا پڑا ہو گا۔ کتنا دشوار ہوا ہو

Read more

ڈاکٹر ظہیر عباس: میری نظر میں

راقم نے اردو ادب میں ایم۔ اے بطور پرائیویٹ امیدوار کیا۔ ایم۔ اے کی ڈگری لے لینے کے بعد پتا چلا کہ میرا تو ابھی تک اردو کا تلفظ ہی درست نہیں ہے، جب ایک چیز کو درست پڑھا ہی نہ جا سکے تو وہ چیز پلے کیسے پڑے گی۔ نوکری کے ساتھ ساتھ اردو کی دوسری منزل تک جانا قدرے دشوار تھا۔ دو تین سال مسلسل کوشش کے بعد اردو کسی حد تک پڑھنی آ گئی۔ اسی دوران لائیبریری

Read more

پاکستان میں وزیراعظم کا سب سے بڑا مسئلہ بے اختیار ہونا ہے: معروف صحافی اور کالم نگار فیض اللہ خان سے مکالمہ

جب ایک سیاسی راہ نما نے پرنم آنکھوں کے ساتھ، قید و بند کی صعوبتوں اور زنداں کی گرمی کا ذکر کرتے ہوئے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیا، تو میرا دھیان فیض اللہ خان کی داستان کی سمت چلا گیا۔ فیض اللہ خان، جسے افغانستان کی اجنبی سرزمین پر قید و بند کا عذاب جھیلنا پڑا۔ جرم اس کا شوق صحافت تھا، جس کا تعاقب کرتے ہوئے وہ افغان طالبان کے انٹرویوز کے ارادے سے، خفیہ طور پر

Read more

ونسنٹ وین گو: فنکار بھی، ذہنی بیمار بھی (7)

ونسنٹ وین گو ایک ایسے عظیم فنکار تھے، جنہوں نے فن کو ایک نیا اعتبار بخشا۔ وہ بجا طور پر فنکاروں کے لیے سرمایہ افتخار تھے۔ انہوں نے سینتیس برس کی عمر میں خودکشی کر کے فن اور پاگل پن کے رشتے کے بارے میں ایسے سوال اٹھائے تھے کہ آج تک ماہرین فن اور ماہرین نفسیات انگشت بدنداں ہیں۔ ونسنٹ وین گو کی خودکشی ہم سب کو ان کی زندگی، تخلیقی صلاحیتوں اور ذہنی مسائل کے رشتوں کو سنجیدگی

Read more

سعودی ناول نگار، عبدالرحمن منیف

عرب دنیا میں آج گوگل کے سرچ انجن کے گوگل ڈوڈل میں یعنی بروز پیر 29، مئی سنۂ 2023 کا ٹائٹل ایک سعودی ناول نگار ”عبدالرحمن منیف“ کے نام کیا ہے، آج ان کی پیدائش کو 90 برس ہوئے ہیں۔ عبدالرحمن منیف کی عرب دنیا میں شہرت بطور ناول نگار، کہانی نگار، ادیب اور نقاد کی ہے، عبدالرحمن منیف کی وجہ شہرت ان کے ناول میں عرب حکومتوں پر تنقید اور ان کے انقلابی ادب کی تحریریں ہیں اور ان

Read more

مولانا عبد الخالق ابابکی مرحوم: بلوچستان میں علم و ادب کا روشن مینار

مولانا عبد الخالق ابابکی مستونگ کے شہر سلطان کاریز میں مولا بخش عالیزئی کے ہاں 1952 کو پیدا ہوئے۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سے سلسلہ نسب ملنے کی وجہ سے ان کے قبیلے کو ابابکی، صدیقی اور قریشی بھی کہا جاتا ہے۔ مولانا ابابکی نے 8 سال کی عمر میں حضرت مولانا عبداللہ سے مدرسہ شمس العلوم صدیق آباد میں قرآن، حدیث، فقہ، علم الصرف اور علم النحو سیکھنا شروع کیا۔ تعلیم و تعلم کے ساتھ ساتھ

Read more

میری سہیلی میرا فخر

میری اس سے تقریباً پونے تین سال بعد ملاقات ہو رہی تھی۔ میں اس ملنے مچھیروں کی بستی میں قائم اس کے اسکول گئی۔ وہ اس اسکول میں پرنسپل کے عہدے پر فائز تھی۔ میں جیسے ہی اس کے اسکول پہنچی اس نے اور اس کے تمام اسٹاف نے میرا پرتپاک استقبال کیا۔ میں نے اس کے ساتھ اسکول میں کچھ وقت گزارا اور آیا کے ہاتھ کا بنا ہوا لنچ کیا جو وہ اپنے اور پرنسپل صاحبہ کے لئے

Read more

اردو ادب کے ایک درویش کا رسالہ ”ثالث“

ڈاکٹر اقبال حسن آزاد ادب کے ان بے لوث خادموں میں سے ہیں جو دلی، ممبئی، لکھنؤ یا پھر پٹنہ جیسے شہروں جو کہ ادب کے حوالے سے معروف بستیاں تصور کی جاتی ہیں، میں بیٹھ کر علم و ادب کی جوت جگانے میں مصروف نہیں ہیں، بلکہ ایک کم معروف اور چھوٹے سے شہر مونگیر میں خاموشی سے ادب کی خانقاہ سجائے ہوئے ہیں، اور یہ خانقاہ اس قدر مقبول ہے کہ دنیا بھر سے شائقین ادب ان کے

Read more

مغربی یورپ کا آخری دور وسطیٰ۔ 1300 تا 1500

سنہ 1300 سے 1500 تک دو صدیوں کا عرصہ آخری دور وسطی کہلاتا ہے جس کے بعد یورپ کے جدید دور کا آغاز ہونے لگتا ہے یہ آخری دور وسطی کئی حوالوں سے بحرانوں اور ابتلاء کا دور تھا۔ گزشتہ لگ بھگ 300 سال (درمیانی دور وسطی) معاشی ترقی، آبادی، سیاسی استحکام، چرچ کے تحت مذہبی یکجہتی اور علمی و تہذیبی لحاظ سے مغربی یورپ کی کامیابی اور خوشحالی کا عرصہ گردانا جاتا تھا۔ مگر اس کے بعد کی دو

Read more

بھگتی تحریک: برصغیر کا روشن چہرہ

سماجی سائنس اور تاریخ کے طالب علم کے طور پر تقریباً ہم سب ہی روزمرہ کی بنیادوں پر دنیا بھر اور اپنے معروض میں برپا ہونے والی تحریکوں پر نظر رکھتے ہیں اور ان سے کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ لفظ تحریک اپنی ترکیب میں یعنی، پس منظر، اغراض و مقاصد، عوامل، نتائج، موقف، طریقہ کار، زمان و مکاں کے معاملات، افراد کا کردار و اعانت وغیرہ کی بناء پر بسا اوقات پیچیدہ صورت اختیار کر سکتا ہے۔

Read more

ہے عیاں شورش انصاف کے افسانے سے

ہم حسب سابق، ہر کمال را زوال است، کے سبق سے سبق حاصل کرنے پر اب بھی آمادہ نہیں ہوئے۔ دیگر جماعتوں کی طرح تحریک انصاف بھی ایک طویل مایوس کن سفر کے بعد 2012ء میں باطفیل دست شفقت ظفر یاب ہوئی۔ مقبولیت و جنونیت کا جادو کچھ ایسے سر چڑھ کر بولا کہ خان صاحب تکبر و نرگسیت کا پیکر بن بیٹھے۔ ادھر چاہنے والوں نے شخصیت پرستی کے تمام ریکارڈ توڑے اور انہیں ہر خامی کے ساتھ قبول

Read more

کہانی: منٹگمری حصہ چہارم

کئی ایکڑ رقبے پر پھیلے وکٹوریا طرز تعمیر کی ایک عمارت منٹگمری کے کچہری کے ساتھ چرچ اور کرکٹ میدان کے درمیان تعمیر کی گئی تھی۔ اس عمارت کو ہی کلب گھر بنا دیا گیا تھا۔ فلاور مین نے ہفتہ میں تین شامیں کلب گھر کے لئے مخصوص کر رکھی تھیں۔ اس کی دیکھا دیکھی شہر کی نئی اشرافیہ کے ساتھ ساتھ انگریز افسر و یورپی شہری بھی کلب کے چکر لگا نے لگ پڑے تھے۔ آج ثانی بھی اجل

Read more

کھنبھرو کی قدیم درسگاہ اور کتب خانہ

جنوب مشرقی سندھ کے علاقے میں ویسے تو درجنوں ایسی درسگاہیں اور مکتب ابھی تک موجود ہیں جہاں گزشتہ دو سے ڈھائی صدیوں سے درس و تدریس کا کام مسلسل جاری ہے لیکن تاریخی شہر عمرکوٹ سے 30 کلومیٹر شمال میں ناراویلی کی بیراج ایراضی اور اچھڑو تھر کے صحرا کے سنگم پر کھنبھرو اور ڈڈر نامی نیلے پانی اور سرسبز کناروں والی جڑواں جھیلوں کے درمیاں ریت کے جزیرہ نما سفید ٹیلے پر واقع گاؤں پیر محمد ولہاری میں

Read more

الو نامہ: ٹائم مشین

مجھے ہمیشہ سے دو شوق رہے ہیں ایک بینک لوٹنے کا اور دوسرا ٹائم مشین میں سفر کرنے کا۔ یقین جانیں کہ بینک لوٹنے کا مجھے اس قدر شوق ہے کہ ایک عمر میں نے بینک لوٹنے کی منصوبہ بندی کی ہے لیکن کبھی قابل اعتماد ساتھی نہیں ملے کہ یہ شوق پورا کر سکوں۔ جب بھی بینک لوٹنے کی کوئی کہانی پڑھتی ہوں یا فلم دیکھتی ہوں میری شدید خواہش ہوتی ہے خدایا یہ لوٹنے والا کبھی نہ پکڑا

Read more

مرزا غالب کا سفر کلکتہ

برصغیر کے عظیم شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب ہمہ گیر شخصیت کے حامل تھے، اس دور کے مروجہ علوم پر انھیں مکمل عبور حاصل تھا۔ تاہم ان کی وجہ شہرت شاعری تھی جو دو صدیاں گزرنے کے بعد بھی کم نہیں ہوئی۔ شاعری کے لیے انھوں نے اردو اور فارسی دونوں کو ذریعہ اظہار بنایا اور نظم اور نثر دونوں میں ایسے جوہر دکھائے جس کی مثال نہیں ملتی۔ غالب نے شاعری کو ایسا رنگ و آہنگ عطا کیا

Read more

مستنصر حسین تارڑ: ”شہر خالی، کوچہ خالی“

اردو کی چار، پانچ کتابیں آخری بار خریدے بھی ایک سال ہو گیا تھا۔ آن لائن منگوائی تھیں جو کہ ترجمہ شدہ علی شریعتی کی تحریریں تھیں۔ درمیان میں انگریزی کی دو کتابیں بک شیلف کا حصہ بنیں لیکن اردو کی کتابوں کی باری نہیں آ سکی۔ خیر مہینہ پہلے بعد از نماز فجر، موبائل اٹھانے پر سنگ میل پبلشرز کی ایک پر کشش آفر سامنے آ گئی اور یکے بعد دیگرے پانچ کتابیں آرڈر کر دیں۔ اور ساری کتابوں

Read more

ڈاکٹر عرفان شاہ کا اعزاز: محمد شان الحق حقی دہلوی پر پہلا ڈاکٹریٹ مقالہ ( 2 )

میری پریشانی برادرم خالد احمد پر آشکار ہو چکی تھی انہوں نے اپنی مخصوص مسکراہٹ کے ساتھ مجھے آنکھ سے کچھ اشارہ کیا جس کا مطلب ہم یہ سمجھے کہ تحمل، تحمل۔ ظہرانے سے فراغت کے کچھ دیر کے بعد برادر محترم خالد احمد ڈرائنگ روم سے اٹھ کر لان کی طرف روانہ ہوئے اور لان میں پہنچ کر مجھے آواز دے کر بلایا ظفر معین ادھر آئیے، ہم برادرم خالد احمد کے پاس پہنچے تو وہ اتنی دیر میں

Read more

ڈاکٹر شیر شاہ سید کی نئی تالیف: خواجہ غلام عباس کا نیا سنسار

معاف کیجیے گا مجھے عہد ساز لوگوں کی زندگیوں میں تاک جھانک کی کچھ عادت سی ہے۔ اکثر میں ان کی زندگی کی بابت تحقیقی کھدائی میں مصروف عمل رہتی ہوں۔ اس طرح غیر شعوری طور پہ اپنی تحریر کو آئینہ کرنا اور دوسروں کی غیر معمولی شخصیت کے درشن کروانا غالباً میرا فطری رجحان اور شوق ہے۔ تاہم مجھے افسوس ہے کہ اردو کے بڑے ادیب، فلمساز اور کالم نگار خواجہ احمد عباس کے فن سے میری ملاقات خال

Read more

ٹی وی کی امراؤ جان ادا!

ہماری کتاب کا مسودہ پڑھتے پڑھتے جب کشفی صاحب اس مضمون پر پہنچے تو ہمیں بلوا بھیجا۔ ہم کمان سے نکلے تیر کی طرح، ان کے پاس پہنچے۔ جی کشفی صاحب؟ کشفی صاحب کے چہرے پر تشویش اور کشمکش کے گہرے سائے منڈلا رہے تھے، وہ ٹکٹکی باندھے کچھ لمحے ہمیں غور سے دیکھتے رہے۔ ایسا لگتا تھا کہ نظریں ہم پر ہیں لیکن ذہن کہیں اور اور پھر آہستہ آہستہ اپنے خیالات کے بھنور سے باہر نکلے۔ اور ان

Read more

ایک ہینڈسم کی کہانی جو خود اپنے عشق میں گرفتار ہوا

پیارے بچو۔ یہ مضمون آپ مت پڑھیں یا کم از کم کسی بڑے پر یہ ہرگز ظاہر نہ ہونے دیں کہ یہ آپ پڑھ رہے ہیں کیونکہ اس میں بہت عشق معشوقی والی تاریخ برائے بالغاں بیان کی گئی ہے۔ تو صاحبو، یونانی تہذیب کا منبع موجودہ ترکی ہے۔ اس کے مغربی ساحلی علاقے کو آئیونیا کہا جاتا ہے۔ ارسطو کے مطابق یونان کا پہلا فلسفی اور عمومی طور پر بابائے سائنس کہا جانے والا تھالیس آئیونیا کا ہی رہنے

Read more

عروج آفتاب: گریمی ایوارڈ یافتہ گلوگارہ کو ’پاکستانی اور اردو گلوکارہ‘ کہلانے پر اعتراض کیوں؟

پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب جنھوں نے 2022 کے گریمی ایوارڈز میں اپنے گانے ’محبت‘ کے لیے بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیتا تھا اب انھیں پاکستانی اور اردو گلوکارہ کہلانے پر کچھ اعتراضات ہیں۔

Read more

میک اپ آرٹسٹ قمر عالی انتقال 18 مئی 2023

جب میں لاہور جاتا ہوں تو اکثر فلمی صحافی، محقق، فلم اور فلم سے متعلق کتابوں سے پیار کرنے والے ظفر اقبال سے ملاقات ہوتی ہے۔ چند ماہ ادھر انہوں نے فلمی دنیا کے ایک نامور میک اپ آرٹسٹ قمر عالی صاحب سے ان کے دفتر واقع ایور نیو اسٹوڈیوز میں میری ملاقات کا انتظام کرایا۔ اس ملاقات میں کی گئی بات چیت پڑھنے والوں کی دل چسپی کے لئے حاضر ہے : ” کیا آپ نے یہ شعبہ اپنی

Read more

نو مئی اور دیوار ندامت

وطن عزیز میں آج کل توبہ، معافی، پشیمانی، اور ندامت کا موسم چل رہا ہے۔ جسے دیکھو اپنے کیے پہ نادم ہے اور مستقبل میں مکمل پرہیزگاری کا یقین دلا رہا ہے۔ کوئی دوسروں کے کیے پہ نادم تو کوئی ’آپ کو دیکھ کے خوشی ہوئی‘ کہنے پہ پشیمان۔ جس رفتار سے توبہ کے دروازے پہ رش لگ رہا ہے لگتا یوں ہے کہ اس توبہ کشا مخلوق کی دیکھ بھال کے لئے الگ سے کوئی ادارہ قائم کرنا پڑے

Read more

ذلتوں کے اسیر ؛ اردو ناول میں نسائی شعور کا استعارہ! پہلی قسط :

اگر انور سن رائے سے ہم مل نہ چکے ہوتے تو ہم سے دو غلطیاں ضرور سرزد ہو جاتیں۔ ایک ناول پڑھنے سے پہلے اور دوسری بعد میں۔

ذلتوں کے اسیر ہمارے سامنے کھلا پڑا ہے۔

ایک ایسا ناول جس کا بنیادی کردار ایک ایسی عورت سے متاثر ہو کر بنایا گیا جو اپنے متعدد جنسی معاشقوں، شادیوں، بے راہ روی اور پراسرار موت کی وجہ سے آج بھی یاد کی جاتی ہے۔ ایک ذلت آمیز زندگی گزار کر رخصت ہو جانے والی ہی تو ذلتوں کی اسیر تھی۔ پھر عنوان ذلتوں کے اسیر کیوں؟ کیا یہ کتابت کی غلطی ہے، طباعت کی یا انور سن رائے سے چوک ہو گئی؟ کیونکہ ناول کے نام کا صیغہ واحد نہیں۔

ناول پڑھ چکے تو خیال یہ آیا کہ اس ناول کا مصنف مرد نہیں ہو سکتا۔ آخر کوئی مرد فاحشہ سمجھی جانے والی عورت کے اندر بھڑکتی ہوئی آگ کو کیسے الفاظ کا روپ دے سکتا ہے؟ وہ کیسے جان سکتا ہے کہ وہ عورت زخموں سے چور، سسکیاں بھرتے ہوئے موت کی تلاش میں بھٹک رہی ہے۔ جیسے جیسے موت کی آرزو شدید ہوتی ہے، زندگی ایک اور امتحان میں ڈال دیتی ہے۔

Read more

برمنگھم میں پنجابی، پوٹھوہاری اور پہاڑی زبان و ادب کا میلہ

چند دن پہلے برطانیہ کی ادبی تنظیم ”جاگ“ کے بینر تلے برمنگھم میں ہونے والے پنجابی اور پہاڑی زبان و ادب کے میلے میں شرکت کا موقع ملا۔ اس میلے کا اہتمام ادبی تنظیم جاگ نے 13 مئی 2023 ء کو ساؤتھ اینڈ سٹی کالج سوہو روڈ کیمپس اور ہینڈز ورتھ لائبریری برمنگھم میں کیا تھا۔ سوہو روڈ سکھ اکثریتی آبادی کا علاقہ ہے۔ میلے میں شرکت کے لیے بیس پاؤنڈ کا ٹکٹ ہونے کے باوجود علم و ادب اور

Read more

شاہ لطیف کی شاعری، کلاسیکیت، جدیدیت اور مابعد جدیدیت

انیس مئی کو آرٹس کونسل کراچی کی جوش ملیح آبادی لائبریری میں رائٹر اینڈ ریڈر کیفے میں سندھ کے بے بدل شاعر شاہ لطیف کی شاعری، کلاسیکیت، جدیدیت اور ما بعد جدیدیت پر محترمہ نور الہدی شاہ کی نظامت میں ڈاکٹر جامی چانڈیو نے سیر حاصل گفتگو کی۔ ڈاکٹر جامی کے لیکچر میں کمال کی بات یہ تھی کہ وہ شاہ لطیف کی شخصیت اور فن سے نہ صرف سراپا مطالعے سے لیس تھے بلکہ عقیدے کی حد تک یا

Read more

پارانے’ کے بازار میں جھانجھر باجے

ننگر پارکر دنیا کی نگاہوں کا مرکز ہو اور تھرپارکر سردیوں چاہے گرمیوں میں سیاحوں سے بھرا ہوا ہو، یہ مجھ سمیت کئی تھریوں کا خواب ہے۔ ہماری دلی تمنا ہے کہ یہاں کے حسین نظاروں میں سیاحوں کے لئے سہولتوں اور آسائشوں کا انتظام ہو اور یہاں قیام گاہیں، تفریحی مقامات، جھیلیں اور پارک وغیرہ بنائے جائیں۔ اس سلسلے میں ہم ایسی سرگرمیاں تواتر سے کرتے رہتے ہیں جن سے تھرپارکر دنیا کی نظروں میں رہے، کیونکہ ہمارا یقین

Read more

کامریڈ حیدر بخش جتوئی: عظیم وطن دوست کسان رہنما

کامریڈ حیدر بخش جتوئی ایک عظیم سندھ کے ساتھ ساتھ مزدور اور کسان دوست رہنما تھے۔ جس کی رگ رگ میں سندھ کے غریبوں ہاریوں کا درد تھا۔ ان کی دھڑکنوں میں سندھ سے محبت خون کی طرح دؤڑتی تھی، ان کی سانسوں میں مزدورں اور کسانوں کے حقوق کا درد شامل تھا۔ سندھ کے کسانوں سے محبت میں ان کا دل درد کا دریا تھا۔ انہوں نے ہاریوں اور ان کے حقوق کے لیے آخری دم تک لڑتے انگریز

Read more

درختوں کے ہاتھ خالی ہیں : اختر حسین جعفری

تین جون انیس سو بانوے کو بدھ کا دن تھا۔ دریائے رائن کے کنارے آباد تاریخی شہر کولون کے راڈربرگ گورٹل پر واقع ریڈیو دوئچے ویلے، دی وائس آف جرمنی کی بلند بالا عمارت کی آٹھویں منزل پر اردو سروس کا عملہ معمول کی مصروفیات میں مگن تھا۔ شام کے پروگرام کے لیے موضوعات کا چناؤ اور ذمہ داریاں تقسیم کر کے کیفے ٹیریا میں ناشتہ کیا گیا تھا۔ جنوب ایشیائی نشریات کے انچارج ڈاکٹر گوئبل گروس کو ”ہیلو“ کہتے

Read more

بیگمات کے آنسو

خواجہ حسن نظامی کے نام سے کون واقف نہیں ہے۔ ان کی نثر میں سادگی کا ذائقہ اور تصوف کی خوشبو بہرحال پائی جاتی ہے۔ بلکہ نثر میں تصوف کے حوالے سے ان کا نام فہرست میں سب سے پہلے آتا ہے۔ ”بیگمات کے آنسو“ میں آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے عیال کی غمگین کہانیاں ہیں۔ اس خاندان کے در بدر ہونے کے قصے ہیں۔ 1857 کے غدر کے بعد ان شہزادیوں کے بے گھر ہونے کو آنسوؤں

Read more

ڈاکٹر عرفان شاہ کا اعزاز: محمد شان الحق حقی دہلوی پر پہلا ڈاکٹریٹ مقالہ (1)

ممتاز ماہر تعلیم، محقق، مصنف، صحافی، مدیر، مولف اور اردو زبان و ادب کے ہر دلعزیز استاد پروفیسر ڈاکٹر عرفان شاہ حلقۂ علم و ادب کی ایک معروف اور کثیر الجہت شخصیت ہیں۔ بزم اساتذۂ اردو سندھ کے روح رواں، فروغ نفاذ اردو کے لیے سرگرم عمل جبکہ بطور مصنف اور مولف خیر کثیر اور طبقاتی کشمکش جیسی اعلی معیاری کتب کے نام ہی کافی ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر عرفان شاہ گزشتہ تقریباً چھتیس برس سے اردو ادب کے استاد کی

Read more

ادب، ادیب اور قاری کا رشتہ

ایسی تحریر جو دل کو چھولے وہ ادب ہے، ادب ہمارے احساسات جمال کی تشفی کرتا ہے۔ ادب کا بنیادی مقصد ہے کسی شے کو دیکھنے میں حسن کی تلاش کرنے ہیں۔ ادب کوئی ایسی شے نہیں جو ہر کوئی ایک لکیر کے حساب سے کھنچے اور یہ کہیں کہ اس کو ادب کہتے ہیں۔ ادب کو ہر کسی نے اپنے مطالعے مشاہدے اور تجربے کے بنیاد سے ایک یا دو لائنوں میں بیان کرنے کی کوشش کی ہیں۔ جس

Read more

کیا ہم ایک بھلکڑ قوم ہیں؟

جب بھی یونی ورسٹی اور کالج کے دوستوں سے ملاقات ہوتی ہے تو ایک سلسلہ چل نکلتا ہے ایک دوسرے کو اپنی صبح و شام کی مصروفیات سے آگاہ کرنے کا، جس کا ایک مستقل حصہ ہوتا ہے یوٹیوب اور فیس بک سے اپنی من پسند موسیقی، شاعری، اور تخلیق سنانے کا۔ کسی دوست نے کوئی نظم لکھی ہو، کوئی تحریر چھپوائی ہو، یا کسی نئے سیاسی سماجی موضوع بارے کچھ نیا جانا ہو تو وہ سنانا شروع کر دیتا

Read more

رول ماڈل مصنفہ ‘جے کے رولنگ’ اور ہمارا ‘متخیل ادب’

شاید یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ورلڈ ریکارڈ ہولڈر اور ہیری پورٹر کی مصنفہ ’جے کے رولنگ‘ کو 17 سال کی عمر میں کالج سے نکال دیا گیا، 25 سال کی عمر میں ادویات نہ ملنے کی وجہ سے اس کی ماں کا انتقال ہوا، 27 سال کی عمر میں اس کی شادی ہوئی تو اس کا خاوند اسے بری طرح سے پیٹنے لگا حالانکہ وہ اس کی ایک بیٹی کی ماں بن چکی تھی، 28 سال کی

Read more

نصراللہ خان (صحافی) کی خود نوشت: اک شخص مجھی سا تھا

نصر اللہ خان اردو صحافت کا بہت درخشندہ ستارا تھے۔ مولانا ظفر علی خان کے زمیندار اخبار سے صحافت کا آغاز کیا اور پاکستان بننے کے بعد طویل عرصہ تک کراچی سے شائع ہونے والے اخبار حریت میں کالم نگاری کرتے رہے۔ درمیان میں کچھ برس ریڈیو پاکستان سے بھی وابستہ رہے اور تدریس کے فرائض بھی سرانجام دیے۔ زندگی بھر سرکار دربار سے دور ہی رہے۔ ان کی نثر نگاری کی اتنی شہرت تھی کہ انھیں نثر اللہ خان

Read more

با ادب با نصیب اور بے ادب بے نصیب

میرے ہاتھ میں جو قلم ہے وہ میرے استاد کی عطا ہے۔ استاد کا مقام ہماری زندگی میں بہت اہمیت کا حامل ہے جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ استاد وہ عظیم ہستی ہے جو اپنے وجود سے امید کی کرن جگاتا ہے ’اپنے علم کی روشنی سے اندھیرے میں چراغ روشن کرتا ہے‘ اپنی حکمت کی خوشبو سے معاشرے کو مہکاتا ہے۔ استاد محسن بھی ہے اور معمار بھی۔ ایک استاد ایسا راہبر ہے جو طالب علم کو

Read more

سندھ کا ملامتی صوفی۔ فقیر جانن چن

سب سے پہلے تو مجھے اپنی بے خبری اور لاعلمی کا اعتراف کرنے دیجئے، رمضان میمن کی کتاب ’حلقۂ زنجیر میں زباں‘ پڑھنے سے پہلے میں فقیر جانن چن کے بارے میں کچھ نہیں جانتی تھی۔ کتاب پڑھنے کے بعد میں نے انہیں انٹر نیٹ پر تلاش کیا تو یو ٹیوب ان کے صوفیانہ کلام اور ان کے بارے میں معلومات سے بھری ملی اور میں سوچتی رہ گئی، کاش فقیر کی زندگی میں ہی ان سے ملاقات ہو جاتی۔

Read more

ادب کے فروغ میں ریڈیو کا کردار

برصغیر میں ریڈیو دوسری جنگ عظیم سے قبل آیا۔ لیکن امریکہ میں اس کا استعمال 1920 میں شروع ہو گیا تھا۔ نشریات سننے کے لیے کرسٹل ریڈیو بنایا گیا جو بیٹری یا کسی دوسری طاقت کے بغیر کام کرتا تھا۔ اس ریڈیو سیٹ میں اسپیکر نہیں تھا اور سننے والوں کو ایر فون لگانا پڑتا تھا۔ اس عشرے کے وسط میں سائنسدانوں نے ایسا ریڈیو تیار کر لیا جو بجلی کی قوت سے چلتا تھا۔ ریڈیو ایک ایسی ایجاد ہے

Read more

عرفان جاوید کا انٹرویو

ناپید ہوتی کتابوں کے ساتھ ہم بھی آہستہ آہستہ تحلیل ہو رہے ہیں پاکستانی ادیب کو ہمارے معاشرے میں کم ہی مرکزیت حاصل رہی اردو ناول کا مستقبل مضبوط ہے، البتہ افسانے اور خاکے کم زور نظر آتے ہیں باکمال خاکہ نویس اور فکشن نگار، عرفان جاوید سے چند دل چسپ سوالات انٹرویو نگار: اقبال خورشید کتابیں ان کا عشق۔ اسی عشق نے لکھنے کی جوت جگائی۔ تخلیق کی خواہش کو مطالعے کی کمک ملی، تو عرفان جاوید کا قلم

Read more

حلقہ زنجیر میں زباں

ساٹھ اور ستر کے عشرے میں بائیں بازو کے لوگ صرف ایک مثالی معاشرے کے خواب ہی نہیں دیکھتے تھے اور صرف انقلاب کے رومانس میں ہی مبتلا نہیں تھے بلکہ وہ اپنے نظریات سے بے پناہ وابستگی کے باعث ہر طرح کی تکلیف اٹھانے پر بھی آمادہ رہتے تھے۔ اس کی ایک روشن مثال رمضان اور شاہینہ ہیں۔ پاکستان کے ترقی پسند حلقوں میں ایسے بہت کم لوگ بلکہ ایسے بہت کم مرد ملیں گے جنہوں نے اپنے جیون

Read more

ایک صدی گزر جانے کے بعد !

میں اپنی نئی نسل کو آئین کی اہمیت اور اس کی تاریخ سے آگاہی فراہم کرنے کے لیے کئی ماہ سے ایک سلسلۂ مضامین اردو کے سب سے بڑے اخبار میں لکھ رہا ہوں۔ یہ سلسلۂ مضامین 1919 ء تک پہنچ گیا ہے جب ہندوستان کے مسلمان اپنی تمام تر صلاحیتیں اور توانائیاں تحریک خلافت میں صرف کر رہے تھے۔ مسلمانوں کا امڈتا ہوا سمندر دیکھ کر ہندو قائدین بھی تحریک خلافت میں شامل ہو گئے اور سول نافرمانی کی

Read more

آغا گل کا ناول: دشت وفا

گزشتہ دنوں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف ناول نگار اور افسانہ نگار آغا گل کا ناول ”دشت وفا“ پڑھنے کو ملا۔ پڑھ کر یوں محسوس ہوا جیسے میں کہانی کے کرداروں کے ساتھ ساتھ گھوم پھر رہا ہوں۔ 160 صفحات پر مشتمل، یہ ناول فکشن ہاؤس لاہور نے 2017 ء میں شائع کیا تھا۔ کہانی کے آغاز میں ہماری ملاقات چند ایسے ہم جماعت و ہم خیال نوجوانوں سے ہوتی ہے، جن کے روشن مستقبل کے خواب صوبہ بلوچستان

Read more

اٹھائے پھرتا ہوں سر اپنے تن کے نیزے پر

سینئر اور ممتاز تجزیہ کار جناب مظہر عباس کی یہ تجویز بلا شبہ قابل غور ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنانے کی ضرورت تھی۔ مظہر عباس صاحب نے تو یہ مشورہ اس تناظر میں دیا کہ جو فوج کے ایک اعلی افسر کا نام لے کر عمران نیازی نے اپنی جان کو لاحق خطرہ بتایا۔ اب سے تیرہ ماہ قبل سے عمران نیازی اس نوعیت کے متعدد بیانات دے چکے ہیں اور اور سی نوعیت کے بے بنیاد الزامات لگا چکے

Read more

پڑھنے کی مہارت کو کیسے بہتر کیا جائے؟

انگریزی کی ایک مشہور کہاوت ہے، readers are leaders یعنی ”مطالعہ کرنے والے راہ نما ہوتے ہیں“ ۔ اس کہاوت کی جڑیں اس خیال میں پیوست ہیں کہ جو لوگ بڑے پیمانے پر پڑھتے ہیں وہ زندگی میں راہ نمائی کرنے اور کامیاب ہونے کے لیے بہتر طریقے سے تیار ہوتے ہیں۔ پڑھنا ایک بنیادی مہارت ہے جو ہمارے علم کو وسعت دینے سے لے کر تنقیدی سوچ کی مہارتوں کو فروغ دینے تک کے امکانات کی دنیا کھولتی ہے۔

Read more

جمنا داس اختر؛ اردو صحافت کا ایک ناقابل فراموش کردار!

گزشتہ برس اردو صحافت اپنے دو سو برس مکمل کر چکی ہے۔ اس سلسلے میں کلکتہ سمیت ہندوستان اور پاکستان کے بہت سے شہروں میں اردو صحافت کو باقاعدہ جشن کی صورت میں منایا گیا۔ دو سو برس پہلے اردو صحافت کی ابتدا کے وقت ہمارا جغرافیائی محل وقوع آج کی طرح منتشر نہیں تھا اور نہ ہی زبان کی بنیاد پر لوگوں کے درمیان مذہبی نفرت کی سنگلاخ دیواریں حائل تھیں بلکہ کسی حد تک وہ زمانہ آپسی محبت

Read more

دریائے ہاکڑہ کی گمشدہ تہذیب

بہتے دریا زندگی کی علامت ہوتے ہیں۔ تاریخ میں بھی دنیا کے بڑے دریاؤں نے ہی عظیم انسانی تہذیبوں کو جنم دیا۔ جب تک یہ دریا رواں رہے یہ تہذیبیں جواں رہیں لیکن جیسے ہی کسی دریا نے رخ بدلا یا کوئی دریا خشک ہوا وہاں کی تہذیب بھی معدوم ہوتی چلی گئی۔ دنیا کی قدیم تہذیبیں بھی دریاؤں کے کنارے پر ہی آباد تھیں۔ ان تہذیبوں میں ایک میسوپوٹیمیا کی تہذیب اہم ہے جو دجلہ اور فرات کی وجہ

Read more

مہربان سائبان بالآخر رخصت ہوا

شعیب ہاشمی صاحب کافی عرصہ سے علیل تھے۔ ان کی بابت ”بری خبر“ آنے کے بارے میں لہٰذا میں کئی مہینوں سے تیار تھا۔ اس کے باوجود پیر کے روز ان کے انتقال کی مصدقہ خبر ملی تو جی دہل گیا۔ یوں محسوس ہوا کہ اپنے ساتھ میری جوانی کا بہت بڑا حصہ بھی وہ لے گئے ہیں۔ یادداشتوں کا ذخیرہ یک دم خالی ہو گیا۔ شعیب صاحب پکے لاہوری تھے۔ اس شہر کے قدیمی گھرانوں کے حسب نسب اور

Read more

انگریزی کی کلاسک ناول نگار برونٹے سسٹرز کے گاؤں میں ایک خوبصورت دوپہر

معاشرہ اور اس کا ماحول ہماری شخصیت پر گہرے اثر کرتب کرتا ہے۔ دوستوں کی محفلوں میں ان کی دلچسپیوں کی بات ہوتی ہے۔ اسی طرح جب آپ کسی ادیب سے ملیں گے تو پھر اس محفل میں ادب اور کتابوں کی باتیں ہوں گی۔ یعقوب نظامی برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں مقیم ادیب اور مترجم ہیں، بہت سی کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان سے روشناسی ان کے مرحوم بھائی اور ہمارے دوست درویش منش وکیل ایوب صابر کے

Read more

اندھیری رات کی امانت اٹھانے والے

برادر عزیز طاہر یوسف سے ملاقات کم کم لیکن نیاز مندی قدیمی ہے۔ گزشتہ شام فون اسکرین پر ان کا نام جگمگایا تو خوشی ہوئی۔ درویش نے گزشتہ اظہاریے میں غریب بچوں کی تعلیمی محرومی کا ذکر کرتے ہوئے فارسی محاورے ’این خانہ ہمہ آفتاب است‘ میں آفتاب کو ’خوناب‘ میں بدل دیا تھا۔ طاہر بھائی کو شکوہ تھا کہ پاکستان کے ایسے قابل احترام شہریوں کی مساعی کو نظر انداز کر دیا ہے جو کم وسائل رکھنے والے گھرانوں

Read more

خواتین کو درپیش پہلا مسئلہ انہیں بحیثیت انسان قبول نہ کرنا ہے : شہناز شورو

سرخیاں یہ دور خاور مانیکاؤں اور چاہت علی خانوں کا ہے زیادہ تر میلے ٹھیلے اور کانفرنسیں خود نمائش و خود ستائش پر مبنی ہیں زندگی کی ناقد ہوں، یہ ایک غیر منطقی، بھونڈا مذاق ہے معروف فکشن نگار، کالم نویس، مدرس اور سماجی مبصر، ڈاکٹر شہناز شورو سے بات چیت انٹرویو نگار: اقبال خورشید یہ پندرہ برس پرانی یاد ہے۔ سندھ مدرسۃ الاسلام کالج کی خاموش سیڑھیوں سے کچھ پرے، ایک روشن کمرے میں ایک میز تھی، جس پر

Read more

نیر مسعود کا تخلیقی تخیل

  افسانہ نگاری نیر مسعود کی زندگی میں دوسرے موڑ پر سامنے آتی ہے۔ اس سے قبل وہ محقق، نقاد اور زبان و ادب کے عالم کے طور پر شہرت حاصل کر چکے ہیں۔ نیر مسعود افسانہ نگاری میں اپنی مثال آپ ہیں۔ انھوں نے افسانے کا ایک منفرد اسلوب ایجاد کیا اور پھر اس انداز کو اوج کمال تک پہنچایا۔ ان کے انداز کی پیروی یا نقل ناممکن معلوم ہوتی ہے۔ افسانوں کی فضا ء اور ماحول اور بیان،

Read more

بڑے ہو کر کیا بنو گے؟ فوجی یا پائلٹ!

ہمارے بچپن میں جب بھی کسی بچے سے سوال کیا جاتا کہ ”بڑے ہو کر کیا بنو گے“ تو دو حصوں پر مشتمل ایک ہی جواب آتا۔ ”فوجی یا پائلٹ“ ۔ جو بچہ پائلٹ کہتا اس سے اگر مزید پوچھ لیا جاتا کہ کون سا پائلٹ۔ وہ جو پی آئی اے کا مسافروں والا جہاز اڑاتا ہے یا جنگی جہاز اڑانے والا پائلٹ۔ فوراً جواب آتا جنگی جہاز والا پائلٹ۔ اس موضوع پر آگے بڑھنے سے پہلے ایک ضمنی سی

Read more

محبت ہو تو انصاف غیر متعین ہو جاتا ہے

”پیار صابر ہوتا ہے۔ پیار مہربان ہوتا ہے۔ پیار میں حسد نہیں ہے، اس میں تفاخر نہیں ہے، یہ انا پرست نہیں ہے، یہ نا شائستہ نہیں ہے، یہ اپنے مفادات کی تلاش میں نہیں ہے، یہ جلد مزاج نہیں ہے، یہ چوٹ سے نہیں گھبراتا، یہ غلط کام پر خوش نہیں ہوتا، بلکہ جس چیز سے خوش ہوتا ہے، وہ ہے سچ“ ۔ محبت کی یہ خوبصورت تعریف سینٹ پال نے ایک خط میں کی تھی۔ پال کو مسیح

Read more

’جوئے اور شراب نوشی کا اڈہ‘ وہ درخت جو لائبریری بن گیا

درخت کے سائے میں جگہ جگہ سٹوڈنٹس، گروپ میں بیٹھے کتابوں کا مطالعہ کر رہے ہیں۔ کہیں کہیں آپس میں بحث و مباحثے بھی ہو رہے ہیں۔ ٹری لائبریری نے پڑھائی کے سنجیدہ عمل کو دلچسپ اور آسان بنا دیا ہے۔

Read more

ابھی نوشتۂ دیوار کون دیکھے گا؟

پندرہ، سولہ برس ہی گزرے ہوں گے کہ جب 12 مئی کو شہر کراچی میں سو سے زائد افراد کو المناک انداز میں بربریت، ظلم اور درندگی کا نشانہ کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا اور سینکڑوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں اور متعدد عمارتوں کو بھی نذر آتش کر دیا گیا تھا۔ جب کہ برسوں بعد 12 مئی 2023 کو عدالت عالیہ اسلام آباد نے متعدد مقدمات میں نامزد ملزم، ایک سیاسی جماعت کے قائد، عدل و انصاف

Read more

چنار کے لاشے اور القادر ٹرسٹ

پارا چنار کے ”تری منگل“ گاؤں میں سات اساتذہ کو بلم اور کلہاڑیوں سے ٹکرے ٹکرے کر کے قتل و غارت اور بربریت کے کرتا دھرتا اپنی خانقاہوں اور حجروں میں محفوظ بنا کر بے گناہ لہو کے چراغ جلا رہے ہیں، یہ گرفت میں نہ آنے والے قاتل اپنے قتال پر ”پارا چنار“ میں دہشت و وحشت پھیلا کر بہتے لہو کی صدائے حق کو روکنا چاہتے ہیں، اپنے اجداد کے حرب اور توپ و تفنگ سے ”تری منگل

Read more

درویش اور چوہا

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی جنگل میں ایک عابد زاہد درویش رہتا تھا جو ہر وقت عبادت و ریاضت میں مشغول رہتا تھا۔ ان کے کرامات کا دور دور تک چرچا تھا کہ اعلی حضرت کا کام تو صرف ریاضت و عبادت ہے۔ دنیا داری سے دور دور تک تعلق نہیں ہے لیکن دنیا جہاں کی نعمتیں ہمیشہ ان کے قدموں میں بے شمار پڑی ہوتی ہیں۔ حضرت پہنچے ہوئے سرکار ہیں۔ جنگل کے تمام اسمانی و زمینی

Read more

وہ چاہے نظم کا ٹکڑا ہو کہ نثر پارہ ہو

ہزارہ کے ساتھ علمی و ادبی شناسائی اور وابستگی زمانہ طالب علمی سے ہے اور اس کی وجہ یہاں کے خوب صورت لب و لہجے کے شاعر اور ایک مخلص انسان سلطان سکون صاحب ہیں جن پر ایم اے سطح کا تحقیقی و تنقیدی مقالہ ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کی نگرانی میں لکھنے کا شرف حاصل ہوا۔ اس دوران ان کے ساتھ کئی ملاقاتیں ہوئیں، میں اسی مقالے کے لیے مواد جمع کرنے سلطان سکون اور ان کے اہل و

Read more

کھوار کا محسن ناجی خان ناجی

کھوار زبان و ادب کے محسن، لغت نویس، نامور ادیب، شاعر اور نثر نگار ناجی خان ناجی گزشتہ دنوں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ انا للٰہ وانا الیہ راجعون۔ آپ اپر چترال تحصیل تو رکھو کے ایک دور افتادہ گاؤں ݰوت خار میں 12 اکتوبر 1942 ء کو آنکھ کھولی۔ دورافتادہ اور زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم گاؤں میں پیدا ہونے کے باوجود ناجی خان ناجی نے جہد مسلسل، لگن اور معیار کو اپنا شعار بنا کر

Read more

عمرکوٹ کے پلی برادران

سندھ کے اکثر جاگیرداروں، زمینداروں، سرداروں اور بھوتاروں کے شوق بہت عجیب و غریب ہوتے ہیں، ڈاکوؤں، چوروں، گنڈھی چھوڑوں اور ہر قسم کے اچکوں کی سرپرستی کرنا، گھوڑے، ریچھ، کتے اور مرغے پالنا، ان کو لڑانا، دوڑانا اور شکار وغیرہ بھی ان کے مشغلے رہے ہیں مگر سندھ کے شہر عمرکوٹ کے نواحی گاؤں عطا محمد پلی کے رہنے والے ایک بہت بڑے زمیندار عطا محمد پلی کے تینوں باذوق بیٹوں عبدالکریم، راج محمد اور ولی محمد المعروف ”وفا

Read more

عمرانی جن اور ٹوٹی ہوئی بوتل

پہلی بار اتنی گہری سیاسی تقسیم نظر آ رہی ہے جیسے صفوں کے عین بیچ کسی نے سیدھی خندق کھینچ دی ہو۔ سات دہائیوں سے جمع ہونے والا مرکب غصہ اتنا منجمد ہو چکا ہے کہ اسے چھری سے کاٹنا بھی آسان نہیں رہا۔

Read more

پاکستان کھپے

دنیا میں میری آمد کے سانچے کا سال غالباً وہی ہے جب دار کی خشک ٹہنی بھٹو صاحب کا نصیب ٹھہری تھی۔ بچپن جنرل ضیاء کے دور کی نذر ہوا۔ سیاسی شعور کا یہ عالم تھا کہ جب باچا خان فوت ہوئے تو گھر میں سب سے پوچھتا رہا یہ کون صاحب تھے؟ چھ مہینے بعد جنرل ضیاء فوت ہوئے تو بھی کچھ اتا پتہ نہیں تھا کہ یہ صاحب کیونکر ہمارے حکمران بنے تھے؟ عرصہ بعد اس ستم ظریفی

Read more

شاہد احمد دہلوی کے گنجینہ گوہر

”گنجینہ گوہر“ شاہد احمد دہلوی کے خاکوں کا مجموعہ ہے۔ جس میں انھوں نے اپنے عہد کی منتخب شخصیات کے خاکے لکھے ہیں۔ شاہد احمد دہلوی نے ادبا کے کارناموں کا تذکرہ کیا ہے۔ مولوی نذیر احمد کے بارے میں لکھتے ہیں کہ انھوں نے قرآن مجید کا ترجمہ کیا۔ ترجمہ مکمل ہونے کے بعد ایک نابینا جید عالم کو نظر ثانی کے لیے بھیجا گیا۔ اس میں ڈھائی سال لگ گئے لیکن تب تک اسے شائع نہ کیا جب

Read more

سلمی اعوان کا سفر نامہ: حیرت بھری آنکھ میں چین

سلمی اعوان کے کئی سفرنامے پڑھ چکی ہوں۔ وہ جس ملک کی سیاحت کو جائیں وہاں کے ادب، تاریخ، ثقافت، تمدن اور معیشت کا جائزہ زیرک نگاہی سے لیتی ہیں مگر اپنے تاثرات اتنی بے ساختگی اور برجستگی سے رقم کرتی ہیں کہ کہیں آپ مسکراتے ہوئے صفحات پلٹ رہے ہوں تو پتا ہی نہیں چلتا کب آنکھ بھر آئے۔ ان کا عراق اشکبار ہیں ہم اور روس کا سفر نامہ تو ہمارے دیدبان میگزین کی زینت بھی بنا تھا

Read more

شہر مدفون کی ایک گلی اور حسن کوزہ گر

شمیم حنفی 6 مئی 2021 کو رخصت ہوئے تھے۔ دو برس گزر گئے۔ جانا تو سبھی کو ہے۔ موت اچھے لوگوں کو اچک لینے میں کچھ عجلت پسند واقع ہوئی ہے۔ چند روز قبل برادرم محمود الحسن سے شمیم بھائی کی باتیں ہوتی رہیں۔ اب ان کا حکم موصول ہوا ہے کہ "ہم سب” پر شائع ہونے والی شمیم حنفی صاحب کی زیر نظر تحریر پھر سے شائع کی جائے۔ تعمیل کئے بغیر چارہ نہیں۔ اس تحریر کے ساتھ شمیم

Read more

جلیل عالی ایک کثیر الجہت شخصیت

محترم جلیل عالی کا شمار پاکستان کے معروف شعراء اور ادباء میں ہوتا ہے بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے کہ جہاں جہاں اردو بولی، پڑھی اور سمجھی جاتی ہے، وہاں وہاں ان کی شہرت و مقبولیت کی خوشبو پہنچ چکی ہے۔ وہ محض جدید لہجے کے شاعر نہیں، ان کا اپنا ایک شعری انداز اور طرز احساس ہے۔ یہ انداز بیاں ان کی پہچان بنا ہوا ہے۔ آپ انہیں پورے اعتماد کے ساتھ کثیر الجہت ادبی شخصیت

Read more

حنا جمشید کا ناول ”ہری یوپیا“ معدوم تمدنی تہذیب کی باز آفرینی

” ہری یوپیا“ ممتاز محقق، افسانہ نگار اور کالم نگار حنا جمشید کا نیا ناول ہے، جو قدیم تہذیب و تمدن کے تاریخی شہر ہڑپہ کے پس منظر میں لکھا گیا ہے۔ تنقیدی مباحث، تاریخ اور ادب کے حوالہ سے ان کی تصانیف ”عالمگیریت، ثقافت اور ادب“ ، ”کلام غالب کی دو مستند شرحیں“ اور حال ہی میں منظر عام پر آنے والی ان کی کتاب ”کلیلہ و دمنہ“ کے علاوہ حنا جمشید کے تحقیقی مقالات اور افسانے مختلف رسائل

Read more

لائیو ٹی وی پر قتل ہونے والے انڈیا کے ’گینگسٹر سیاستدان‘ جو اپنا موازنہ نیلسن منڈیلا سے کرتے تھے

عتیق احمد کی ہنگامہ خیز زندگی کے اسرار و رموز سے پردہ اٹھانے کے لیے نئی دہلی سے بی بی سی کے نمائندے سوتک بسواس اور پریاگ راج سے وکاس پانڈے نے تحقیق کی اور جانا کہ وہ کیا حالات تھے جنھوں نے عتیق احمد کے لیے جرائم اور سیاست کے درمیان کی سرحدوں کو مٹا کے رکھ دیا تھا۔

Read more

ہجرتی پرندوں کے دکھ اور دکھ دینے والے

آج (تیرہ مئی) ہجرتی پرندوں کا عالمی دن ہے۔ یہ اقوامِ متحدہ کے ان مخصوص دنوں میں شامل ہے جو ہر برس دو بار (مئی اور اکتوبر کا دوسرا سنیچر) منایا جاتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ جو پرندے اکتوبر کے بعد سے شمال کے سرد علاقوں سے جنوب کے گرم علاقوں کی جانب پرواز کرتے ہیں وہ پھر اپریل مئی میں واپسی کا سفر شروع کرتے ہیں۔ ہماری تہذیب میں مہمانوں کا احترام کیا جاتا ہے اور ان کے

Read more

مغربی یورپ کا درمیانی دور وسطی 1000 تا 1300

یورپ کی تاریخ میں 474ء میں سقوط روم ( مغربی رومن سلطنت کے باقاعدہ خاتمے ) کے بعد سے اگلے 1000 سال ( 1500ء ) تک عرصے کو دور وسطی کہا جاتا ہے۔ جو تین ضمنی ادوار ( ابتدائی، درمیانی اور آخری) میں تقسیم کیا ہے۔ 500ء سے 1000ء تک عرصہ یورپ کا ”ابتدائی دور وسطی“ کہلاتا ہے اس دور میں جرمنک قبائل کے ہاتھوں رومن سلطنت کے انتشار کے بعد تجارت، شہروں اور علوم و فنون کو زوال آ

Read more

ادیب، صرف ادیب نہ رہا دانشور، صرف دانشور نہ رہا

بھارتی فلم کے ایک گانے کے بول ہیں کہ ”دوست دوست نہ رہا، پیار پیار نہ رہا“ ۔ یہ گانا کم و بیش ہر اس شخص نے سنا ہو گا جو موسیقی کا ذرا سا بھی شوق رکھتا ہے، اور اگر موسیقی کا ذوق نہ بھی رکھتا ہو تو بس اور ویگن کے سفر کے دوران ضرور اس کی سماعتوں سے ٹکرایا ہو گا۔ مجھے یہ گانا سنتے ہوئے آج کے وہ ادیب اور دانشور یاد آ گئے جو ادب،

Read more

سندھی سرائیکی سانجھ

آٹھ فروری کو ثقافت و سیاحت ڈپارٹمنٹ سندھ کی طرف سے آرٹس کونسل کراچی میں ”سندھی سرائیکی سانجھ“ کے نام سے پروگرام منعقد کیا گیا۔ سندھو ماتھری اور سرائیکی وسیب ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں، انہوں نے بہت کچھ لٹا کے بھی ”درد اور دریا“ کی شدت بھری گہرائی کا انتر کسی کو نہیں دیا ہے۔ دونوں کے اندر سے بہتی ہوئی نیا ان گنت کہانیوں کو جنم دیتی ہے۔ اس درد کے عمیق رشتے نے کئی افسانے

Read more

نوجوان دلوں کی گلی آباد کرنے والا لاہوتی میلہ

حیدرآباد سندھ کے آسماں پر چھ ( 6 ) مئی 2023 کی رات پورا چاند تھا اور اس ہی رات کو دسویں لاہوتی میلے کی رونمائی تقریب بھی تھی، پورے چاند کے نیچے نوجوان دلوں کا یہ میلہ زندگی کی علامت لگ رہا تھا۔ لاہوتی کے منتظمین سیف سمیجو اور ان کی ہم سفر ثنا ایس نے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے دلوں کی گلی آباد کرنے کے لیے مکالموں اور ساز و آواز کی نیاز سٹیڈیم کے برابر حیدرآباد

Read more

رام سنگھ کی رام کہانی

  میں نے رام سنگھ سے ایک دو جملے 1947 کے فسادات کے آنکھوں دیکھے حال کے بارے میں کمیونٹی سنٹر میں ہم بزرگوں کی محفل میں سن رکھے تھے۔ جستجو پروان چڑھی کہ ایک غیر مسلم سے پوچھا جائے کہ اس نے کیا دیکھا اور اس پہ کیا بیتی۔ میں نے رام سنگھ سے اس کا فون نمبر لیا اور کچھ دنوں کے بعد اس کے گھر پہنچ گیا۔ رام سنگھ نے دروازہ کھولا تو میں اس کی بیٹھک

Read more

ڈاکٹر زبیدہ سرنگ اور دیگر ڈاکٹروں کی خدمات کا تقابلی جائزہ

میرے حالیہ آرٹیکل جو کہ ”ہم سب“ پر شائع ہوا تھا اس پر کافی لوگوں نے اعتراض کیا ہے کہ میں نے ڈاکٹر زبیدہ سرنگ صاحبہ کی کتاب، ”آپٹکس، میڈ ایزی“ پر اپنی رائے دے کر ان کی توہین کی ہے اور ان کی خدمات کو نظر انداز کیا ہے۔ کچھ نوجوان اور ڈاکٹر صاحبہ کے ’مداح‘ تو میرا مضمون پڑھے بغیر ہی اس ’معجزاتی تصنیف‘ کے لئے ایسے سیخ پا ہو رہے ہیں جیسے زبیدہ سرنگ صاحبہ نے یہ

Read more

اورینٹل ازم: ایڈورڈ سعید اور حامد دباشی کی زندگیاں اور کام

اورینٹل ازم ایک اصطلاح ہے جو ایڈورڈ نے اپنی کتاب ”اورینٹل ازم“ میں 1978 میں شائع کی تھی۔ اس سے مراد مغربی دنیا نے مشرق کے بارے میں عقائد، رویوں اور نقشوں کا ایک مجموعہ تعمیر کیا ہے جو استعمار، سامراج اور مغرب میں ثقافتی تسلط کو جواز پیش کرنے کے لئے استعمال ہوا ہے۔ اورینٹل ازم پوسٹ کلونیل اسٹڈیز، ثقافتی علوم، اور تنقیدی نظریہ میں ایک اہم موضوع ہے۔ اس سلسلے میں ایڈورڈ سعید اور حامد دباشی کے کام

Read more

میں کون ہوں اے ہم نفسو، 10: فحاشی کے ایک عدالتی کیس میں سزا

فحاشی ایک نقطہ نظر ہے۔ انفرادی۔ یہی وجہ ہے اس کی قانونی یا ادبی تعریف پر اتفاق رائے کبھی ممکن نہ ہوا۔ اردو کی ادبی تاریخ میں یہ الزام سب سے پہلے ایک عورت عصمت چغتائی پر اس کے افسانے ”لحاف“ کی وجہ سے عاید ہوا لیکن جو شہرت منٹو کے افسانے ”ٹھنڈا گوشت“ کے عدالتی مقدمے کو حاصل ہوئی وہ لازوال ہو گئی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ ”پریم شاستر“ اور ”کوک شاستر“ جیسی کتابوں کو اخلاق کے

Read more

فلم: جدید علم کا جدید میڈیم

وقت اور حالات کے ساتھ ہمارے رویے اور طور طریقے بدل چکے ہیں چند ہی سال پہلے کی روایات اور عادات ہی بدل چکی ہیں۔ سیکھنے اور سکھانے کے انداز بھی جدید ٹیکنالوجی کی آمد سے بہت تبدیل ہو چکے ہیں۔ چونکہ میرا تعلق تعلیم و تربیت یعنی ٹریننگ اینڈ لرننگ انڈسٹری سے ہے جس میں ہر عمر اور شعبہ سے وابستہ افراد سے واسطہ پڑتا ہے۔ فلم علم کی دنیا میں سیکھنے کا ایک بہترین اور جدید میڈیم ہے۔

Read more

اگر ہم پتھر کے زمانے میں ہوتے – مکمل کالم

اگر کسی دن ہم نیند سے بیدار ہوں اور پتا چلے کہ ہم مہذب دنیا کی آخری انسانی نسل ہیں اور آج کے بعد دنیا کی مادی اور سائنسی ترقی نہ صرف رُک جائے گی بلکہ اسے ریورس گیئر لگ جائے گا اور کچھ ہی عرصے میں زمین ویسی ہو جائے گی جیسی آج سے دو لاکھ سال پہلے تھی، تو ہمارا ردعمل کیا ہو گا؟ پہلے اِس بات کا تصور کرتے ہیں کہ زمین اپنی ’اصل حالت‘ کی طرف

Read more

پابلو نرودا کا بدمعاش مداح

کچھ دوستوں کے ہمراہ میں ایک رقص گاہ میں چلا گیا تھا۔ یہ رقص و سرود اور بدمعاشوں کی غنڈہ گردی کے دن تھے۔ اچانک رقص یوں تھما جیسے کسی گلاس کو دیوار سے ٹکرا کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جائے۔ دو نامی گرامی بدمعاش ایک دوسرے پر آوازے کستے ہوئے رقص گاہ کے فرش پر عین وسط میں موجود تھے۔ جب بھی ان میں سے ایک دوسرے کو مکا مارنے کے لئے آگے بڑھتا، تو دوسرا پیچھے کی طرف

Read more

طارق عزیز: ایک کثیر الجہت شخصیت (آخری قسط)

طارق عزیز سامعین کی فرمائش پر اپنا کلام سنا رہے تھے جبکہ بانو قدسیہ، اشفاق احمد، قافلہ کے مستقل میزبان سید فخرالدین بلے، منیر نیازی، صدیقہ بیگم، خالد احمد، اجمل نیازی، اختر حسین جعفری، اعزاز احمد آذر، سرفراز سید، اسلم کولسری، ابصار عبدالعلی اور دیگر تمام تر شرکائے قافلہ پڑاؤ بہت انہماک سے طارق عزیز کا کلام سماعت فرما رہے تھے۔ اپنی دو غزلیں اور ایک نظم سنانے کے بعد طارق عزیز نے کہا مجھے فی الحال تو اپنا یہی

Read more

کتاب: ”مذہب، سائنس اور نفسیات“: فلاح انسانیت کی جانب ایک اہم پیش رفت

جائزہ نگارہ : لبابہ نجمی زیر مطالعہ کتاب ”مذہب، سائنس اور نفسیات“ جس کے چیدہ چیدہ آرٹیکل ہمیں اس ”ہم سب“ سائیٹ پر وفتا فوقتاً پڑھتے رہے اور اس کی بہت سے قارئین کی خواہش بھی رہی کہ جلد ہی مکمل کتاب اردو ترجمے کے ساتھ قارئین کے لیے شائع ہو۔ یہ کتاب جو دو اہم شخصیات پروفیسر محمد سہیل زبیری اور ڈاکٹر خالد سہیل کی باہم کاوش کا نتیجہ ہے، جو سائنس، نفسیات، ادب کی دنیا میں کسی تعارف

Read more

خالد حمید فاروقی کا ذکر خیر

28 جنوری 2017 کی ایک انتہائی سرد دن تھا اور صبح کے تقریباً چار بج رہے تھے جب ہم نے جرمنی سے بلجیم کے لئے سفر شروع کیا۔ ہماری منزل ”برسلز“ تھی۔ تقریباً ساڑھے آٹھ بج رہے تھے جب ہم برسلز میں داخل ہوئے۔ برسلز یورپی یونین کا اور نیٹو کا ہیڈ کوارٹر ہے اور اس بارے بہت کچھ سن چکا تھا اور دیکھنے کی شدید خواہش تھی جو آج پوری ہو رہی ہے۔ شہر میں داخل ہوتے ہی بلند

Read more

گیڑو گیڑ بگیڑو وے رمضان دا ابا

دیوجانس کلبی رومی  فقیر آدمی تھا جھولا اٹھا کر جہاں دل کرتا چل پڑتا‍۔ ایک مرتبہ جب وہ لیٹا دھوپ سینک رہا تھا تو سکندر اعظم کا اس جگہ سے گزر ہوا۔ اس کے لشکریوں نے بتایا کہ یہی دیو جانس ہے۔ سکندر اسے ملا اور اسے اس کی ہر خواہش پوری کرنے کا عندیہ دیا۔ دیو جانس کا جواب تھا ”پیچھے ہٹو۔ دھوپ آنے دو“ ۔ اسی طرح اشفاق احمد کی کتاب زاویہ کا اک کردار راج مستری تھا۔

Read more

شاہ بلوط کے کٹے ہوئے پیڑ اور قومی بحران

یہ سطریں تحریر کرتے ہوئے اسلام آباد میں عدالت عظمیٰ کا تین رکنی بنچ قومی انتخابات کے ایک ساتھ معاملے پر سماعت کر رہا ہے۔ کمرہ عدالت سے لمحہ بہ لمحہ خبروں کی لین ڈوری بندھی ہے۔ آج کی سماعت میں کسی نتیجہ خیز پیش رفت کا امکان نہیں۔ فریقین اپنی طاقت دکھانے کے لئے ایک آدھ قدم بڑھاتے ہیں مگر پھر میدان وغا کی گمبھیرتا دیکھتے ہوئے کندے تول تول کر رہ جاتے ہیں۔ ہم نے مشرف آمریت کے

Read more

بلتستان کی قدیم نسوانی شاعری

ہمالیہ اور قراقرم کے عظیم سلسلہ ہائے کوہ کے علاقے جو کل کے بلورستان اور آج کے بلتستان کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ ان دلکش وادیوں میں سفر کرتے ہوئے حیرت زدہ تھی کہ ان پر ہیبت، دشوار گزار راستوں اور جدید علم اور روشنی سے محرومی کے باوجود علاقے کے لوگ کتنے مہذب، پر امن اور فنکار ہیں۔ ان کے محلات اور قلعوں کے تعمیری انداز، موسیقی، شاعری اور معاشرتی آداب حیران کن تھے۔ یہ علاقہ تبت، لداخ،

Read more

جدید دور میں فلسفے کا مقام

میرے دیرینہ دوست واقف ہیں کہ مجھے فلسفے سے شدید دلچسپی رہی ہے اور ایک عرصہ تک فلسفیانہ گفتگو میری پسندیدہ ترین گفتگو رہی ہے۔ میں نے فزکس جیسے مشکل مضمون کا انتخاب بھی شاید فزکس کے فلسفے سے متاثر ہو کر کیا تھا۔ اگرچہ میرے دیگر ہم جماعتوں کے برعکس میرے پاس کسی بھی پروفیشنل ڈگری یا انجینئرنگ کے آپشن کافی حد تک کھلے تھے لیکن مجھے فطرت کے اسرار و رموز کھوجنے میں سائنسی طریقہ کار نے اوائل

Read more

منظروں کا جدید صورت گر

اک کتاب، اک خواب، اک چراغ کی خواہش کرنے والی/ والے کا چیلنج اپنے گرد و پیش کچھ سکون آور گھنٹوں کی طلب اور حصول ہے جو اب ہماری زندگیوں کا خاصہ نہیں رہا۔ صبح برقی آلۂ چشم کشا (الارم) سے لے کر دیر شب اس صوتی و سمعی بت طناز ( موبائل فون) کے ناز و انداز اور نخرے اٹھاتے اٹھاتے اہل دیر و عجم اس قابل کہاں رہ پاتے ہیں کہ کسی دلکش سرورق کی کتاب کو دیر

Read more

مصنوعی ذہانت کی برتری کا خوف: ’بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں عوام کو خطرات سے محفوظ رکھیں‘

امریکہ میں ٹیکنالوجی انڈسٹری کے بڑے ناموں کو وائٹ ہاوس بلا کر عام لوگوں کو مصنوعی ذہانت سے محفوظ رکھنے کی تاکید کی گئی تو برطانیہ میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مارکیٹ قوانین پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more