پاکستان کا مستقبل
میرے کالم کا موضوع اس لیے پاکستان کا مستقبل ہے کیونکہ بہت سے لوگ یہی سوال کرتے ہے۔ پاکستان کا مستقبل کیا ہو گا۔ اس سوال کا دو ٹوک جواب دینا تو مشکل ہے۔ لیکن اگر ہم اس کا سائنسی اور فلسفے کے اصولوں کے مطابق یا ان دونوں کو سامنے رکھ کے تجزیہ کریں تو ہم اس پوائنٹ تک پہنچ سکتے ہے۔ کہ پاکستان کا مستقبل کیا ہو گا۔ سب سے پہلے میں معاشرے پہ بات کروں گا کہ
Read more
















































































