اولاد پیدا کرنے سے انکار
کیا آپ نے کبھی کسی بوڑھے اور بیمار جانور کو ویرانے میں مرتے دیکھا ہے۔ اب تو ہر طرف انسانوں کا جنگل پھیل کر ویرانوں کو کھا گیا ہے لیکن ہمارے بچپن میں جب ملک کی آبادی سات کروڑ سے بھی کم تھی تو بہت سے ویرانے نظر آتے تھے۔ بہت سی چیلیں اور گنجی گردن والے مردار خور گدھ ٹیلوں پر بیٹھے مل جاتے تھے۔ چیل اور گدھ زندہ اور صحت مند جانور کا شکار نہیں کرتا بلکہ بیمار
Read more






















































