ہلٹ پرائز: لاہور گیریزن یونیورسٹی
ہلٹ پرائز فاونڈیشن اقوام متحدہ کی ایک ذیلی تنظیم ہے جو کہ ہر سال بزنس کے شعبہ سے وابستہ طلبہ و طالبات کے لئے ایک چیلنج لاتی ہے۔ یہ فاونڈیشن اس وقت پوری دنیا کے 121 ممالک کی دو ہزار سے زائد کالجوں، یونیورسٹیوں اور کمپنیوں کے ساتھ کام کررہی ہے۔ اس فاونڈیشن کا بنیادی مقصد عالمی سطح پر درپیش مسائل کا بذریعہ نوجوان (Entrepreneurs) حل تلاش کرنا ہے۔ یہ تین مراحل میں کام کرتی ہے۔ پہلے مرحلہ کو ”آن
Read more












































































