امریکی انتظامیہ کا انتباہ: پالیسی تبدیل کریں یا گھر جائیں

افغانستان میں قیام امن کے لئے بھرپور سفارت کاری کی وجہ سے غنی انتظامیہ پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے اشرف غنی کو لکھے خط میں اپنی پالیسیاں تبدیل کرنے کی واضح ڈیڈ لائن دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اگر اشرف غنی اپنا رویہ تبدیل نہیں کرتے تو یکم مئی کے بعد کابل انتظامیہ کو امریکی حمایت حاصل نہیں ہو گی اور تنہا افغان طالبان کا مقابلہ کرنا ہو گا، اس کے علاوہ مزید آپشنزکے

Read more

سینیٹ الیکشن: آپ نے گھبرانا نہیں

ویسے تو زندگی کے کسی بھی شعبے میں اخلاقیات ہمارے ہاں تقریباً ناپید ہے اور اس کی وجہ ہمارے پاس یہ ہے کہ ہم قوانین کا احترام کرنا بھی چاہیں تو ہمارا معاشرتی ڈھانچہ ہمیں کرنے نہیں دیتا۔ مگر ہماری سیاست اس میں سرفہرست ہے۔ حالانکہ سیاست دان جس ایوان میں بیٹھتے ہیں وہاں عوام کے لئے قانون سازی ہونی ہوتی ہے تو پھر وہاں اخلاقیات اور قانون کی عمل داری کی اہمیت سے بھلا کون انکار کر سکتا ہے

Read more

پی ڈی ایم تحریک کس طرف جا رہی ہے؟

حکومت مخالف تحریک پی ڈی ایم کا جب آغاز ہوا تو حکومت یعنی عمران خان کے اقتدار کی طوالت کو روکنا، اسٹیبلشمنٹ کے خلاف معرکہ آرا ہونا اس کے چند عزائم و مقاصد تھے، جن کا اظہار میاں نواز شریف سے لے کر مریم اور دیگر سیاسی اتحاد کی جماعتوں کے تمام رہنما اپنے اپنے بیانات میں کر چکے ہیں۔

Read more

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کشیدگی ختم ہو سکے گی؟

وزیز اعظم عمران خان کے وزیر و مشیر پی ڈی ایم کو طعنوں کے نشتر مار رہے تھے ۔ ان کا مقصد یہی تھا کہ ہوش سے نہیں جوش سے کام لیتی ہوئی پی ڈی ایم ضمنی اور سینیٹ کے الیکشن میں حصہ نہ لے اور یہ میدان اس کے لئے کھلا چھوڑ دیا جائے۔ شاید کچھ لوگ اس بات سے اتفاق نہ کریں مگر حقیقت یہی تھی۔ حکومت نے کوشش کی کہ سینیٹ کے الیکشن خفیہ بیلٹ بکس سے

Read more

معراج النبی ﷺ : عبدیت کا عروج

سید الانبیاء ﷺ کی جہد مسلسل دس برس سے جاری و ساری تھی۔ اس دوران آپ ﷺ نے اگرچہ دعوت کے کئی میدان سرکولیے تھے لیکن قریش بھی اپنی ضد اور ہٹ دھرمی کے نت نئے حربے آزما رہے تھے۔ یہ بات صحیح ہے کہ اس مدت کے دوران بنو اسماعیل کے بیشتر سلیم الفطرت افراد رسول اللہ ﷺ کی آغوش ہدایت میں آ چکے تھے لیکن سرداران قریش اب بھی دعوت حق کے اس شجر کو بیخ و بن

Read more

صورتِ خورشید جینے والے

تحریر: سلیم رضا ٹھاکر ترجمہ: صفوراً چوہدری علامہ محمد اقبال نے بے شمار سبق پڑھائے اور ہم نے علامہ صاحب کے سارے سبق یاد کرنے کی بجائے اپنی اپنی ضرورت کے مطابق سبق یاد کر لیے ہیں۔ مثلاً ”ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے“۔ یہ سبق ہمارے چند بھائیوں نے یاد کر لیا اور اس کی مدد سے ستر سال دستار و جبہ اوڑھ کے بڑے ٹھاٹھ سے گزار لیے۔ جب کبھی پاکستان کے باہر بندہ مر جائے

Read more

جناب وزیراعظم! مہنگائی بڑھانے والے آپ کی بغل میں بیٹھے ہیں

تحریک انصاف اقتدار ملتے ہی تین ماہ میں ہی ملک وملت کی تقدیر سنوارنے کا وعدہ کر چکی تھی، لیکن حکومت میں آنے کے بعد ماہ و سال میں تبدیل ہوتے گئے، پچھلے سال خلائی رپورٹوں کی بنیاد پر آسمان کو چھو لینے کے جو دعوے کیے گئے تھے ان میں مہنگائی پر کنٹرول سب سے اول تھا، تاہم اس سال کا آغاز گزشتہ سال سے بھی خوفناک ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا بوجھ

Read more

ایک نااہل عاشق کی دل سوز داستاں

یہ دنیا ایک عجیب و غریب جگہ ہے جہاں آئے دن ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں کہ انسان کو سمجھ میں نہیں آتا کہ قہقہے لگائے یا اپنے بال نوچے۔ ایسے ہی واقعات کا ایک سلسلہ ایک نوجوان کے ساتھ پیش آیا جو کہ ایک سیدھا سادھا شریف النفس انسان تھا۔ بڑی تنگ دستی کے عالم میں اس نے ایم فل کی تعلیم مکمل کی تھی اور بڑی تگ و دو کے بعد بیچارہ اک سرکاری جامعہ میں لیکچرار بنا

Read more

سینیٹ انتخابات طوفان کا پیش خیمہ

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ پسند نہ کرے جو اپنے لیے کر رہا ہے۔ مارچ 2018 ء میں چوہدری محمد سرور پنجاب سے سینیٹر بننے میں کامیاب ہو گئے تھے حالانکہ ان کے پاس مطلوبہ ممبران کی تعداد موجود نہیں تھی۔ ان کی فتح کو جمہوریت کے ماتھے کا جھومر قرار دیا گیا

Read more

انگریزی اردو کی کشمکش

کچھ عرصہ قبل اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں خواتین مالکان کی جانب سے اپنے ادارے کے مینجر کے ساتھ گفتگو اور اس کی انگریزی زبان میں عبور نہ ہونے پر تضحیک اور ٹھٹھہ اڑانے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر بڑی تعداد میں سوشل میڈیا کے صارفین نے مینیجر کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے خواتین مالکان کی بدسلوکی پر افسوس کا اظہار کیا،مگر بطور معاشرہ ہماری اکثریت اپنے عمل سے ان خواتین کی روش پر عمل

Read more

جسم بس اسی کا ہے

جسم۔ کیا جسم۔ کس کا جسم!

جسم میرا ہے اور نہ تیرا۔ یہ اس تخلیق کار کا ہے، جس نے لفظ کن کے ذریعہ اس کو عدم سے وجود بخشا ہے، اس کا مالک وہی ہے جس نے اس کو حسن و جمال کی دلکشی و رعنائی بخشی ہے۔

یہ مٹی کا بدن نہ تیرا ہے نہ میرا، بلکہ اسی کمہار کا ہے جس نے چاک مشیت پر رکھ کر اسے زور سے گھمایا، نوک و پلک درست کر کے اسے خوب سنوارا سجایا، اور پھر اس مشت خاکی کو اشرفیت کا بیش بہا تحفہ عطا فرمایا۔

Read more

اللہ بیٹی دے تو نصیب بھی اچھا دے

خودکشی کا ارتکاب ہر اعتبار سے انتہائی نوعیت کا اقدام ہے۔ کوئی بھی انسان، عورت ہو یا مرد، نارمل حالات کے تحت خودکشی جیسا انتہائی اقدام نہیں کر سکتا۔ خودکشی کا اقدام بظاہر دو متضاد پہلو رکھنے والا عمل ہے، یہ کئی لحاظ سے آسان بھی ہے اور بعض لحاظ سے مشکل بھی۔ یہ کئی معنیٰ میں بزدلی والا کام بھی ہے اور بعض اعتبارات سے ہمت والا عمل بھی۔ مشکل اس لحاظ سے ہے کہ جان آسانی سے نہیں

Read more

گاؤں اور فطری ماحول ، انسانوں کی آخری پناہ گاہ

گاؤں کا لفظ سنتے ہی آپ کے ذہن میں سب سے پہلے کون سا خیال جنم لیتا ہے؟ یقیناً لہلہاتے کھیت، کھیلیان، درخت، صاف پانی کے چشمے، تازہ آب و ہوا، ندیاں، کھلے آسمان تلے چارہ چرتے جانور اور قدرت کا خالص پن۔ یہ وہ نقوش ہیں جو کہیں کسی ایسے گاؤں سے گزرتے ہمارے ذہنوں میں نقش ہو گئے اور آج بھی گاؤں کا لفظ سنتے ہی پھر سے ذہن میں ابھر آتے ہیں اور یہی گاؤں انسان کی

Read more

قاسم جان بھی اللہ کو پیارے ہو گئے

اتوار کے دن قاسم جان لیاقت ہسپتال کراچی میں علالت سے لڑتے لڑتے جان کی بازی ہار گئے۔ قاسم جان ایک قوم پرست متحرک سیاست مدار تھے۔ ان سے میری پہلی ملاقات دو ہزار پانچ میں آرٹس کونسل میں جرس ادبی جرگے کی طرف سے ریاض تسنیم اور قیصر اپریدی کے شعری مجموعوں کی کتابوں کی تقریب رونمائی کے دوران ہوئی جس میں وہ مدعو تھے اور کوئٹہ سے اس تقریب کے لئے پشتو کے ممتاز ادیب و شاعر پروفیسر

Read more

کچھ گورنمنٹ کالج اور کچھ نیو ہاسٹل کے بارے میں

گورنمنٹ کالج، لاہور بے پناہ خوبیوں کا مرقع ہے۔ اس میں آپ کو دیکھنے کو بہت کچھ مل سکتا اگر آپ دیدۂ بینا رکھتے ہیں۔ ہر ادارہ اپنے لوگوں سے پہچانا جاتا ہے، اس لیے ذکر ان لوگوں کا جو گورنمنٹ کالج لاہور آئے، ان لوگوں کے لیے، جو اس درگاہ میں آنا چاہتے ہیں اور وہ جو اس ہنگامے کو چاہتے نہ چاہتے ہوئے، آنکھیں بند کیے ہوئے یا چشم وا کیے ہوئے برداشت کر رہے ہیں۔ آپ گاڑیوں

Read more

سگ گزیدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور حکومت کی بے حسی

آج کل جرائم، دہشت گردی اور سیاست کی بری بھلی خبروں کے ساتھ ساتھ سگ گزیدگی کے واقعات کی خبریں بھی مسلسل سنائی دے رہی ہیں۔ ایک طرف دنیا کے ممالک ترقی کی دوڑ میں مگن ہیں اور وہاں انسانوں کا طرز زندگی روز بروز جدید دنیا سے ہم آہنگ ہوتا جا رہا ہے۔ دوسری طرف ہمارے معاشرے کے انسان آوارہ کتوں کے کاٹنے جیسے مسئلے پر احتجاج کر تے نظر آ رہے ہیں۔ ماضی میں کتوں کے کاٹنے پر

Read more

سیاست کے گھوڑے

میدان میں جم غفیر جمع ہے۔ مجمع سے بھانت بھانت کی آوازیں رہی ہیں، ایسے میں تربیت یافتہ گھوڑا، ڈھول کی تھاپ پر ایک فوک دھن پر رقص کر رہا ہے، عوام کا شور و غوغا گھوڑے کا ماہرانہ رقص دیکھ کر ہوا میں تحلیل ہو گیا ہے، ہر شخص حیرانی سے کبھی گھوڑے کے ٹرینر کو دیکھتا ہے اور کبھی گھوڑے کے کرتب کو، اتنے میں مجمعے سے کسی من چلے کی زوردار آواز گونجتی ہی۔ ”واہ! گھوڑا واہ!“

Read more

آدمی غنیمت ہے

اخبار وہ واحد ذریعہ تھا جس سے خبر ملتی تھی۔ ٹیلی ویژن پر خبر نامہ دیکھنے کے لیے رات نو بجے کا انتظار کیا جاتا تھا۔ ریڈیو پر بی بی سی کی سگنیچر ٹون گونجتی تو ہر کسی کو فوراً متوجہ کر لیتی تھی۔ اخبار سب سے موزوں اور اہم ذریعہ ابلاغ تھا۔ اخبار بھی ہر گھر میں کہاں آتا تھا۔ حمام، کریانے کی دکانیں، ٹاؤن کمیٹی کی لائبریری، ڈاکٹر فضل قادر کے کلینک، گل شیر، ساقے (اسحاق) اور بابا

Read more

کورونا وائرس اور محب وطن پاکستانی

سال گزشتہ اپنے ساتھ بہت سے غیر یقینی واقعات لے کر آیا جن نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، خواہ وہ آسٹریلیا کی بش فائر ہو، یوکرین کا جیٹ لائن کریش ہو، انڈونیشیا کا تباہ کن سیلاب ہو، بھارت کے فرقہ وارانہ فسادات ہوں، یا پھر افریقہ کی ٹڈی بھیڑ ہو۔ ساری دنیا ہی اس کی زد میں آ گئی اور آخر میں سب سے بڑا جھٹکا جس نے پوری دنیا کی معیشت کو ہلا کر رکھ

Read more

کیا یہی حقیقی جمہوریت ہے؟

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک سپیرے کو اژدھے کا ایک نومولود بچہ ملا، سپیرے نے اس بچے کو پال لیا، سپیرا غربت کی وجہ سے اژدھے کے بچے کو بھی وہی دال ساگ کھلاتا جو وہ خود کھاتا، یہاں تک کہ اژدھے کا بچہ ایک مکمل اور بڑا اژدھا بن گیا۔ سپیرا اپنی غربت سے بڑا تنگ تھا کہ ایک دن اچانک سپیرے کے ذہن میں برقی رو کی مانند ایک انوکھا خیال کوندا جو کہ سپیرے کی

Read more

اسٹیبلمشنٹ میری پہلی اور آخری امید ہے

استاد محترم ایاز امیر صاحب کا کالم ”لو ہم بھی پارسا ہوئے“ پڑھا۔ انہوں نے اس میں کئی مثالیں دیں۔ سمجھنے کے لئے اشارہ کافی ہے کے مصداق سمجھنے والے سمجھ گئے ہوں گے۔ جمہوری ڈاکٹرز اور فوجی ڈاکٹرز کی کچھ خوبیوں کو بھی بیان کیا جو ان کے ذاتی مشاہدات تھے۔ ہمارا تو ابھی کوئی ایسا تجربہ نہیں گزرا مگر مشاہدے میں نصف بات ضرور آئی ہے۔ پرائیویٹ ڈاکٹرز کی ہنرمندی جسے انہوں نے Health Spa (جس کا اصل

Read more

خواتین کا عالمی دن اور اسلام میں خواتین کی اہمیت

ہر سال 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن خواتین کی سماجی، معاشی، ثقافتی اور سیاسی کامیابیوں کو منانے کے لئے منایا جاتا ہے۔ آخر 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن کیوں منایا جاتا ہے؟ خواتین کے عالمی دن کو ایک صدی سے زیادہ عرصے سے منایا جاتا ہے۔ اس کی پہلی جھلک 1909 میں دیکھی گئی جب امریکہ کی سوشلسٹ پارٹی نے 15 ہزار خواتین نے نیویارک شہر میں طویل کام کے اوقات، کم تنخواہ اور ووٹنگ کے حقوق کے فقدان کے خلاف مظاہرہ کیا۔

Read more

عورت مارچ یا غارت مارچ

مارچ کا مہینہ شروع ہوتے ہی عورت مارچ کا بول بالا شروع ہو جاتا ہے۔ کوئی اس کے حق میں بولتا دکھائی دیتا ہے تو کوئی اس کے خلاف۔ اس امر میں کوئی ممانعت نہیں ہے کہ عورتوں کو ان کے حقوق ملنے چاہئیں۔ ہمارا مذہب اسلام وہ مذہب ہے جس میں تمام مذاہب سے زیادہ عورتوں کے حقوق پر زور دیا گیا ہے۔ جو ہمیں عورتوں کا احترام اور ان کے حقوق پورے کرنے کا درس دیتا ہے۔ عورت معاشرے کی عزت ہے ، اس کے بغیر معاشرہ نہیں چل سکتا۔ اس لیے عورت مارچ پر اعتراض نہیں البتہ عورت مارچ کے طریقۂ کار پر اعتراض کیا جاسکتا ہے۔

Read more

کیا عورت واقعی آدھی ہے؟

جب کسی معاشرے میں افراد کے لیے ذمہ داریوں کی تکمیل اذیت بن جائے، جب عدالتیں انصاف کی فراہمی میں تاخیر کرنے لگیں، جب حفاظتی ادارے مجرموں تک رسائی میں کوتاہی کا شکار ہوں اور جب حکمران معاشرے کو درپیش مسائل حل کرنے اور عدل قائم کرنے میں دلچسپی کا مظاہرہ نا کریں، تو پھر معاشرہ جہالت کے ہاتھوں بری طرح تباہی کا شکار ہو جاتا ہے۔ یہی حال قبل از اسلام عرب معاشرے کا بھی تھا کہ جہاں افراد

Read more

بیکا معاہدہ: پاکستان اور چین کے لیے حقیقی خطرہ۔

یہ حقیقت اب ڈھکی چھپی نہیں رہی کہ امریکہ اور ہندوستان، پاکستان اور چین کو کو کمزور اور اس کا گھیراؤ کرنے کے لیے ایڑھی چوڑی کا زور لگا رہے ہیں۔ موجودہ علاقای اور خلائی معاہدے ( بیکا) سے یہ حقیقت مزید تقویت پکڑتی ہے کہ ایشیاء اور بحرہ عرب پر حکمرانی کے لیے بھارت اور امریکہ اب کھل کے چین اور پاکستان کے سامنے اگئے ہیں۔ اس معاہدے سے پہلے بھی اسی طرز کے تین اور معاہدے جیسے جنرل

Read more

آئیے اللہ کے دروازے پر دستک دیں

اگرچہ انسان کو اللہ تعالیٰ نے زمین پر اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا ہے اور اسے دنیاوی معاملات میں خودمختار بنا دیا ہے کہ وہ اپنی مرضی اور ضرورت کے مطابق اپنے معاملات چلائے تاہم اللہ تعالیٰ نے معاملات چلانے کے لئے راہ عمل بھی دکھادی اور ان حدودوقیود کا بھی تعین فرمادیا جن سے تجاوز کو نافرمانی قرار دیا اور سزا کی نوید بھی سنادی چنانچہ مشاہدہ یہ ہے کہ بداعمالی کے مظاہروں پر پہلے دست قدرت اصلاح کے

Read more

عورت مارچ انسانی حقوق کی تحریک نہیں ہے

میری ماضی کی تمام تحریریں نابینا، سماعت سے محروم، ٹرانس جینڈرز اور افراد باہم معذوری کے بنیادی انسانی حقوق پر لکھی گئی ہیں۔ میں پاکسان میں سماعت سے محروم افراد کے لئے ایسی ترقی یافتہ اشارتی زبان بنانا چاہتا ہوں جس کی مدد سے انھیں ملک کے کسی حصے میں پڑھائی اور روزگار کے حوالے سے پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ نابینا افراد کے لئے ایسا ماحول تشکیل دینا چاہتا ہوں جہاں انھیں نوکری کے حصول کے لئے ڈنڈے

Read more

کیا کوئی ”عورت مارچ“ عورت کو اس کے حقوق دلوا سکتا ہے؟

کوئی زیادہ پرانی بات نہیں، صرف چودہ سو سال پہلے دنیا کی انسانی آبادیوں میں بھی جنگل یعنی طاقت کا قانون چلتا تھا۔ تقریباً ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر بنی آدم علیہ السلام کو اللہ کا پیغام زبانی و تحریری ہر دو صورت میں دے کر جا چکے تھے لیکن حضرت انسان کو اللہ کا دین و قانون سمجھ نہ آیا تھا۔ بیت اللہ کا طواف کرتے مگر برہنہ، عورتیں رکھتے مگر بنا نکاح (لونڈی) ، کمزور کی معاشرے میں

Read more

میدان سیاست کی اخلاقیات اور تلخ حقائق

سیاست، تاثرات اور امکانات کا بے رحم کھیل ہے جس کا پہلا مرحلہ شاید مریم نواز بلا مقابلہ جیت جاتیں لیکن سینٹ شکست کے بعد بے خوف عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لے کر ایک بار پھر بازی الٹ دی ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے ‎وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ پی ٹی آئی کے غدار ارکان اسمبلی کے لئے این آر او بن جائے گا جنہوں نے کچھ ہی دن قبل اپنے ووٹ مبینہ طور پر فروخت کر

Read more

مشرقی معاشرے میں مردہ پرستی کا رواج

اگر مشرقی اور مغربی اقوام کا تقابلی جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ مغربی اقوام کے بجائے مشرقی اقوام زیادہ مردہ پرست واقع ہوئی ہیں۔ مشرقی دنیا میں آپ کو قبرستان باقی جگہوں سے زیادہ آباد ملیں گے۔ یہاں لوگوں کی بڑی تعداد روزانہ مزارات کے چکر لگاتے ملیں گے۔ یہاں ہر دوسری تیسری گلی میں آپ کو کوئی نہ کوئی مزار اور درگاہ ملے گا یہ مزار یا کسی مذہبی بزرگ کا ہوگا یا کسی دوسری بڑی شخصیت کا ہوگا۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ وہی شخصیات جن کے بڑے بڑے مزارات بنے ہوئے ہیں انہی شخصیات کو زندگی میں کئی مشکلات سے گزرنا پڑا ہے۔

Read more

لسبیلہ سے قاسم رونجھو کی کامیابی: سیاسی تبدیلی یا موقع شناسی؟

موجودہ مخصوص طبقے کی ریاست میں سینٹ الیکشن کے بعد سیاسی ہلچل عروج پر ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں جو ہمیشہ ہر الیکشن کے ہونے سے لے کر مکمل ہونے تک رہتی ہے۔ مگر حالیہ الیکشن میں پی ڈی ایم کا مقابلہ یعنی اپوزیشن اتحادی جماعتوں کا مقابلہ حکومتی پارٹیوں سے تھا اسی لئے یہ سینٹ الیکشن پاکستان بھر سے حکومت سے تنگ عوام کے لیے دلچسپ رہا جبکہ اس سے پہلے عوام میں سینٹ الیکشن میں اتنی دلچسپی

Read more

کیا فیمینزم ایک گالی ہے

فیمینزم کی تاریخ بہت پرانی ہے زمانہ قدیم سے لے کر عورتیں اپنے حقوق کی جدوجہد کرتی آ رہی ہے۔ جانے کیوں لوگوں نے فیمینزم کو گالی بنا دیا ہے۔ حالانکہ فیمینزم تحریک سے زیادہ ایک سوچ ہے جس سے مراد ہے کہ خواتین کے لیے انسانی حقوق کی فراہمی کی بات کی جائے۔ وہ حقوق جو ہر انسان کو اس کی پیدائش ساتھ ہی دیے گئے ہیں۔ اس میں فرق کو ختم کرنے کی بات کی ہے۔ تعلیم کی

Read more

اعتماد کا ووٹ

حکومت نے جب مرکز کی سینیٹ کی نشست ہاری تو حکومت نے الیکشن کمیشن پر شفاف انتخابات نہ کرانے کا الزام عائد کیا تو ساتھ ہی کپتان خود میدان میں آئے، قوم سے خطاب کیا انہوں نے بھی الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات عائد کیے جس کا الیکشن کمیشن کی طرف سے ردعمل بھی آیا۔ عرف عام میں ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پیسہ چلا ہے۔ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی کہ وہ ان الزامات پر نوٹس لیتا اور

Read more

کیا یوم خواتین منانے سے تحفظ خواتین کا مسئلہ حل ہو جائے گا

موجودہ دور میں یہ سلسلہ زور پکڑ چکا ہے کہ مختلف عنوانات پر مختلف قسم کے دنوں کو منایا جا رہا ہے اوراس میں دن بدن شدت سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پہلے صرف مذہبی تہوار اور جمہوری نظام حکومت کے دنوں کو سرکاری سطح پر منایا جاتا تھا لیکن اب نئی نسل برتھ ڈے، فادرز ڈے مدرز ڈے، چلڈرنس ڈے، وغیرہ کو بڑے اہتمام سے مناتے نظر آتے ہیں۔ اسی طرح عالمی یوم خواتین بین الاقوامی طور پر

Read more

خواتین کا عالمی دن

خواتین جو کہ انسانی آبادی کا نصف حصہ ہیں، انہیں ہمارے معاشرے میں عام طور پر صنف نازک کہا اور سمجھا جاتا ہے، انہیں گھر کی زینت سمجھا جاتا ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ وہ چار دیواری کے اندر ہی اچھی لگتی ہیں، ان کا کام سجنا سنورنا، بچے پیدا کرنا اور تمام عمر گھر سنبھالنا ہی ہے، زندگی کے سنجیدہ سماجی و معاشی معاملات اور معاشرتی زندگی کے باقی تمام پہلوؤں سے ان کا کوئی سروکار نہیں

Read more

اعتماد کا ووٹ اور مستقبل

وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور وزیراعظم بنتے وقت ان کے پاس ووٹوں کی تعداد 176 تھی جبکہ اعتماد کا ووٹ حاصل کرتے ہوئے ووٹوں کی تعداد 178 ہو گئی جس میں فیصل واوڈا اور اسد قیصر شامل نہیں ہیں۔ اس میں وہ سترہ لوگ بھی شامل ہیں جنہوں نے ضمیروں کی منڈی میں اپنا ضمیر بیچ کر اپنا سیاسی مستقبل کو تباہی کے دھانے پر لانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی ہے۔

Read more

ہمیں عورت مارچ کی کیا ضرورت؟

ہمارے ہاں 8 مارچ آتے ہوئے دو فریقوں کی لڑائی شروع ہو جاتی ہے ایک جو اقلیت میں ہے اور عورت کے حق کے لئے آواز اٹھاتی ہے وہ الگ بات کہ عورتیں بھی ان کے ساتھ نہیں دیتی کیونکہ ان کی ذہن سازی پر اربوں روپے خرچ ہوچکے ہیں۔ دوسرافریق جو اکثریت میں ہے وہ سمجھتے ہیں کہ عورتوں کا دن یہ غیر مسلمان ملکوں کی ایجاد ہے چونکہ ہم مسلمان ہیں عورتوں کے حقوق ہم سے بہتر کون

Read more

سینٹ کے حالیہ انتخابات، جذباتیت اور کرنے کے کام

1۔ سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی حالیہ سینٹ الیکشن میں اسلام آباد کی جرنل سیٹ سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (متحدہ اپوزیشن اتحاد) کے متفقہ امیدوار تھے۔ اور انہوں نے پی ٹی آئی کے امیدوار حفظ شیخ کو 164 کے مقابلے میں 169 ووٹوں سے شکست دی ہے۔ گیلانی صاحب کے تجویز کنندہ سابق دو وزرائے اعظم تھے جس میں سے ایک مسلم لیگ نون کے شاہد خاقان عباسی صاحب بھی تھے۔ پاکستان مسلم لیگ نون نے چند سال

Read more

توقعات کیوں تکلیف دیتی ہیں؟

آپ نے کسی کی مدد کی اور وقت پڑنے پر اس نے منہ پھیر لیا؟ کسی بہت قریبی نے فریبی کا روپ دھار لیا؟ آپ نے کسی پر بھروسا کیا اور اس نے آپ کے اعتماد کو ہی توڑ ڈالا؟ اور اب آپ تکلیف میں ہیں، شاکڈ ہیں، مایوس ہیں۔ یہ درد کس نے آپ کو دیا؟ ان لوگوں نے؟ دوسروں نے؟ حقیقت میں آپ کا دل کسی اور نے نہیں آپ نے خود توڑا۔ آپ کی توقعات۔ آپ کی

Read more

کیا عمران خان تاریخ میں جگہ بنا سکتے ہیں؟

عمران خان کی اگر پچھلی بائیس سالہ جدوجہد کو دیکھا جائے تو وہ انصاف اور کرپشن کے گرد ہی گھومتی نظر آئے گی لیکن جب اقتدار ملا تو عمران خان کو بھی ان چیزوں کو نظر انداز کرنا پڑا۔ وزیراعظم عمران خان کبھی انصاف کبھی کرپشن تو کبھی موروثی سیاست کے خلاف نعرے لگاتے تھے لیکن اقتدار کے لیے انہیں سب چیزوں کے ساتھ کمپرومائز کرنا پڑا۔ وہ چاہے پرویز خٹک کی صورت میں ہو یا عبدالقادر کی صورت میں ۔ عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں ہار کے ڈر سے الیکشن کو اوپن بیلٹ کروانا چاہا لیکن ان کا ڈر یقین میں بدل گیا اور حفیظ شیخ ہار گئے۔

Read more

خواہشات وبال جان

کیا کبھی ہم نے سوچا کہ ہماری معاشرتی زندگی اتنی پیچیدہ کیوں ہوتی جا رہی ہے۔ کبھی ہم نے غور کیا کہ آخر روز بروز ہم تنگ دست اور اللہ پاک کی فراخ زمین ہمارے لیے کیسے تنگ ہو رہی ہے۔ گندم سے لے کر ضروریات زندگی کی ہر چیز آخر ہماری پہنچ میں کیوں نہیں رہی۔

Read more

پاکستانی قوم کے لیے لمحہ فکریہ

مشہور انگریزی شاعر ولیم بلیک نے کہا ہے ”عظیم کام اس وقت ہوتے ہیں جب انسان اور پہاڑ ملتے ہیں جبکہ کوئی بھی عظیم کام سڑکوں پر دھکم پیل کرنے سے نہیں ہوتا“ ۔ قومیں اگر ٹھیک وقت پر صحیح اور بر وقت فیصلے کر لیں تو وہ اپنے مستقبل کو محفوظ کر سکتی ہیں۔ یاد رہے کہ اچھے فیصلے کرنے کے لیے زندگی کی حقیقتوں کو جاننا ضروری ہوتا ہے۔ پہاڑوں کو سر کرنا، چوٹیوں کو سرنگوں کرنا اور بلندیوں کو حاصل کرنا ہی زندگی کو بامقصد بناتا ہے جبکہ سڑکوں پر شور و غل کرنے، جلسے جلوسوں میں زبانی جمع خرچ کرنے سے کبھی بھی بڑے مقاصد حاصل نہیں ہوتے بلکہ ایسا کرنے سے صرف اجتماعی کثافت میں اضافہ ہی ہوتا ہے۔

Read more

8 مارچ خواتین کے حقوق کا عالمی دن

ہم اکیسویں صدی میں جی رہے ہیں۔ تادم تحریر دنیا بھر میں سو سے زائد دفعہ یہ دن منایا جا چکا ہے۔ اس دن کی جب بھی بات کی جائے تو امریکہ کی ان خواتین کو ضرور یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کی اور اس تحریک کا آغاز کیا۔ 8 مارچ 1907ء میں نیو یارک کی لباس ساز کی صنعت سے وابستہ سینکڑوں کارکن عورتوں نے مردوں کے مساوی حقوق اور بہتر حالات

Read more

تانیثیت ( فیمینزم ) اور حقوق نسواں

زمانہ جدید میں تانیثیت ( فیمینزم ) کے علم برداروں نے خاتون کو یہ بات باور کرانے کی کوشش کی کہ وہ قرنوں سے مرد کے پنجہ استبداد میں جکڑی ہوئی ہے۔ بات خواتین کے حقوق کی بازیابی اور ان کی عزت کی بحالی کی خاطر کی جاتی تو معاملہ بڑا ہی حوصلہ افزاء ہوتا کیوں کہ معاشرے کے نصف حصے کو کسی بھی صورت میں دیوار سے لگائے رکھنا کوئی خوش کن بات نہیں ہے۔ لیکن سارے معاملے کو

Read more

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

عورت کا ہر روپ خوبصورت اور اہم ہے۔ عورت اگر ماں ہے تو قوم کی معمار ہے کیونکہ پر اعتماد ،باوقار، با کردار ،عفت و عصمت کی حامل، اعلیٰ اخلاق کی مالک ماں جب بچوں کی پرورش کرتی ہے تو ایک مہذب معاشرہ تخلیق دیتی ہے ، ایسے سپوت پیدا کرتی ہے جنہیں تاریخ سنہری حروف میں امر کر دیتی ہے۔ ایک ماں اپنی تعلیم و تربیت سے بڑے بڑے مایہ ناز اسکالرز ،موٹیویٹرز، ادیب ، شاعر، ڈاکٹرز ، انجینئیرز،

Read more

تاریخی حقائق اور پیریڈ پارٹی

انسانی زندگی پیدائش سے موت تک مختلف مدارج طے کرتی ہے۔ ان تبدیلیوں پر خوشی اورغمی کے اظہار کے لیے ہر دور میں انسان مختلف رسوم و رواج اپناتا رہا ہے۔ وہ جب مذہب کے تصور سے آشنا نہیں ہوا تھا اس وقت بھی اپنے مردوں کو دفناتا تھا اور کچھ رسوم ادا کرتا تھا۔ یہی رسوم بعد میں مذاہب کی بنیاد بنیں۔ قدیم حجری دور میں مبہم اور درمیانی دور میں اس کی واضح نشانیاں ملتی ہیں۔ پنتیس سے

Read more

چین کے آئندہ ترقیاتی اہداف، ایک جائزہ

چین کے سیاسی کیلینڈر کی سب سے بڑی سرگرمی اس وقت بیجنگ میں جاری ہے۔ دنیا اسے ”دو اجلاسوں“ کے نام سے جانتی ہے۔ سادہ الفاظ میں اسے چین کی قومی عوامی کانگریس اور چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے سالانہ اجلاس کہا جاتا ہے۔ چین کی ترقیاتی منصوبہ بندی میں یہ سیاسی سرگرمی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ ایک جانب جہاں ملک میں اقتصادی سماجی ترقی کے حوالے سے چینی حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے آتی ہے تو دوسری جانب مستقبل کے اہم اہداف کا تعین، قانون سازی اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبہ جات بھی انہی دو اجلاسوں میں طے پاتے ہیں۔

Read more

گاجر اور چھڑی کی حکومتی پالیسی

سینیٹ انتخابات تقاضا کرتے ہیں کہ انتخابی اصلاحات پر توجہ دی جائے۔ پارلیمان کے لئے تمام جماعتوں کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ پارلیمنٹ کو سپریم ادارہ بنانے کے لئے کیا کرنا چاہیے؟ سب سے پہلے تو سیاسی جماعتوں میں شخصیت پرستی کے عنصر کے وجہ سے فرد واحد کے فیصلے کو تسلیم کرنے کی روش کو اب ختم ہونا چاہیے۔ جمہوریت پسندوں کو حقیقی نظام لانے کے لئے ابتدائی تیاریوں کی گہری معنویت کو سمجھنا ہو گا، حزب اختلاف اپنے مطالبات تسلیم کرانے، یا حکومت کا اپنی ضد پر اڑ جانا اب ایک حساس معاملہ بن چکا۔

Read more

حُسن کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے

ہم انسان حس لطافت سے بالکل محروم ہوتے جا رہے ہیں ، زندگی کی چیرہ دستیوں نے ہمیں بہت تلخ اور کڑوا بنا دیا ہے۔ ہماری بصارت حسن کے نظاروں کو دیکھنے سے بالکل قاصر ہو چکی ہے ، یوں لگتا ہے جیسے ہم لوگ روبوٹ بن چکے ہیں۔ ہم زندگی کی بناوٹی اور خودساختہ آتسائشوں میں اس قدر مصروف ہو چکے ہیں کہ ہمارے پاس وقت ہی نہیں ہوتا کہ ہم لوگ قدرتی راحتوں پر غور کر سکیں۔

ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ دنیا تو قائم دائم ہے مگر یہ حسن و زیبائی کے تمام تر جلوؤں سے خالی ہے، آسمان ہے مگر فضاء کی یہ نگاہ پرور نیلگونی نہیں ہے۔ ستارے ہیں مگر ان کے اندر روشنی چمک دمک نہیں ہے۔

Read more

لمبی گہری سانسیں لینا کیوں ضروری ہے؟

آج کے تیز رفتار دور میں جہاں ہم نے آگے نکلنے کی دوڑ لگائی ہوئی ہے وہاں ہم اپنی اچھی صحت اور اسے برقرار رکھنے سے بھی غافل ہوتے جا رہے ہیں، اس ناکامی کا ملبہ بھی ہم بڑی آسانی سے کسی دوسرے شخص پر ڈال دیتے ہیں کہ فلاں کی وجہ سے مجھے غصہ ملا یا یہ میرے منفی جذبات بار بار سامنے آ رہے ہیں۔ رب کائنات کی نعمتوں کو ہم نے اپنا حق سمجھ رکھا ہے اور

Read more

قوموں کی زندگی میں مسلسل کوشش کی اہمیت

ایک شخص سمندر کنارے چہل قدمی کر رہا تھا۔ اس نے دیکھا کہ دور ایک نوجوان ساحل کے ایک خاص حصے پر بار بار نیچے جھکتا، کوئی چیز اٹھاتا اور اس کو سمندر میں پھینک دیتا۔ چلتے چلتے وہ نوجوان کے قریب پہنچ گیا۔ اب وہ کیا دیکھتا ہے کہ ساحل کے اس حصے میں سمندر کنارے ہزاروں مچھلیاں تڑپ رہی ہیں شاید کسی بڑی موج نے انہیں سمندر سے نکال کر ریت پر لٹا دیا ہے اور وہ نوجوان

Read more

گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے

پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں بدھ کی روز ہونے والے انتخابات خاصی اہمیت بنا چکے تھے، کیونکہ اس دفعہ تمام مخالف جماعتوں نے ایک دوسرے کے امیدوار کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا تھا، اور یہ بات حکمران جماعت پی ٹی آئی کے لیے پریشان کن تھی۔ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے اسلام آباد کی ہاٹ سیٹ پر اپنا مشترکہ امیدوار، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بنایا، جو کہ حکومتی امیدوار، وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ

Read more

گلگت بلتستان اسمبلی میں حق ملکیت پر قانون سازی شجرممنوعہ کیوں؟

گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 2020 کے نتیجے میں وجود میں آنے والی تحریک انصاف کی حکومت کو خطے کی باگ ڈور سنبھالے ڈھائی ماہ کا عرصہ گزر گیا۔ اس عرصے کے دوران گگلت بلتستان میں بھی وفاقی حکومت کی طرح تبدیلی کا نعرہ لگاتے ہوئے صرف اعلانات، دعوؤں اور وعدوں پر ہی اکتفا کیا گیا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ گلگت بلتستان کی نومنتخب حکومت اقتدار کے ابتدائی ایام میں عوامی فلاح و بہبود اور بنیادی ضروریات

Read more

نام میں کیا رکھا ہے؟

ماشا اللہ! بڑی ہی پیاری بچی ہے۔ کیا نام رکھا ہے اس کا؟ ”مشخافتلہ نارتین“ ہیں جی؟ ہم شش و پنج میں پڑ گئے کہ اگر نام دہرائیں تو کیا عین مین تلفظ اسی طرح ادا کر بھی پائیں گے یا نہیں۔ اور اگر اس کوشش میں یہ نام غلطی سے کسی ’لفظ معترضہ‘ میں تبدیل ہو گیا تو ہماری تو خیر ہے لیکن بچی کی والدہ کی خواہ مخواہ سبکی سی ہو جائے گی۔ ہمت کر کے صرف اتنا

Read more

عمران، نواز، زرداری: سیاست کے تھری بِگز

ایک دور تھا جب بین الاقوامی سیاست میں ”تھری بگز“ ( THREE BIGS) کی طوطیاں بولتی تھیں۔ ہمارے ہاں بھی تھری بگز ہیں جن کی نہ صرف طوطیاں بولتی ہیں بلکہ وہ دوسروں کے طوطے اڑانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ حروف کو دیکھیں تو ثابت ہو گا کہ جہاں عمران مکمل ہوتا ہے ، اس ”ن“ سے نواز شروع ہوتا ہے اور جس ”ز“ پہ نواز کی تکمیل ہے اسی ”ز“ سے زرداری کا آغاز ہے۔ اسی لیے زرداری

Read more

وزیر اعظم کو اپنی پالیسی بدلنا ہو گی

سینٹ الیکشن 2021 ء گیلانی نے میدان مار لیا۔ جمہوریت اسی عمل کا نام ہے جہاں بندوں کو گنا جاتا ہے، یہ نہیں دیکھا جاتا کہ وہ کون ہیں، کیا کرتے رہے، کیوں ساتھ ہیں وغیرہ وغیرہ اور یہی کچھ سینٹ الیکشن میں عملی طور پر سامنے آیا۔ سارے اندازے، تمام تجزیے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ ایک ہفتہ قبل میں نے اپنے بعنوان ”کون مارے گا میدان“ میں لکھا تھا ”کہ سید یوسف رضا گیلانی سابق وزیر اعظم، وزیر

Read more

یہ عائشہ کی نہیں محبت کی موت ہے

’’ہیلو۔ السلام و علیکم۔ میرا نام ہے عائشہ عارف خان اور میں جو بھی کچھ کرنے جا رہی ہوں اپنی مرضی سے کرنا چاہتی ہوں۔ اس میں کسی کا زور یا دباؤ نہیں ہے۔ یہ سمجھ لیجیے کہ خدا کی دی ہوئی زندگی اتنی ہی ہوتی ہے اور مجھے اتنی ہی زندگی بہت سکون والی ملی، وی آرڈیڈ۔ کب تک لڑیں گے اپنوں سے۔ کیس ود ڈرال کر دوں، نہیں کرنا۔ عائشہ لڑائی کے لئے نہیں بنی۔ پیار کرتے ہیں

Read more

چین کے دو اجلاس،عالمی تناظر میں اہم ترین سرگرمی

عوامی جمہوریہ چین کی سیاسی تاریخ میں ”دو اجلاسوں“ کے انعقاد کو ہمیشہ مرکزی اہمیت حاصل رہی ہے۔ ان اجلاسوں میں گزشتہ ایک برس کے دوران حکومتی کارکردگی کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ چین کی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں حاصل کی جانے والی کامیابیوں کے جائزے سمیت مستقبل کے اہم اہداف کا تعین کیا جاتا ہے۔ چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کی نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی ) اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی

Read more

سینیٹ الیکشن اور گیلانی صاحب کی کامیابی

بالآخر سینٹ الیکشن بھی ہو گئے۔ ویسے تو سینٹ الیکشن معمول کی ہی کارروائی سمجھی جاتی ہے لیکن اس بار سینٹ الیکشن نے اہمیت اختیار کی ہے اور اس کی وجہ حکومت کی طرف سے ان کے امیدوار عبدالحفیظ شیخ اور پی ڈی ایم / اپوزیشن کی طرف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ یوسف رضا گیلانی چونکہ پی ڈی ایم / اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار تھے

Read more

میری پسندیدہ کتاب

ویسے تو اہل معرفت کے ہاں ہم اہل زباں واقع ہوئے ہیں۔ ساتھ ساتھ اردو مطالعہ کے حددرجہ شوقین اور اردو زبان پر مضبوط گرفت ہونے کے دعویدار بھی ہیں۔ بس یہی وجہ ہے کہ بنیادی تعلیم سے لے کر اعلیٰ تعلیم تک اردو مضمون کو بہت ہی ہلکا لیا ہے، اور اس پر طرۂ امتیاز یہ کہ ہر دفعہ اس مضمون میں معیاری نمبروں سے پاس بھی ہوتے آئے ہیں۔ ایسا ہی کچھ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران ہوا۔

Read more

میں ایک عورت ہوں لیکن!

میں ایک عورت ہوں جس کی تعریف میں دنیا کے تمام مردوں نے کئى زمانوں سے زمین و آسمان ایک کیے ہوئے ہیں۔ شاعروں نے مجھ پہ لاکھوں اشعار لکھے۔ ادیبوں نے کئی افسانے، کہانیاں، ناول اور ڈرامے لکھے۔ فلم سازوں نے کئی فلمیں بنا ڈالیں۔ فنکاروں نے میرے لئے گیت، غزل اور گانے ترنم سے گائے۔ سنگ تراشوں نے میرے ایسے ایسے مجسمے بنائے کہ جن میں سانس پھونکنا باقی رہ گیا تھا۔ پینٹرز نے میری دلکش پینٹنگز بنائیں۔

Read more

معاشرے میں شعور کیسے پروان چڑھتا ہے؟

انسان کو تمام مخلوقات پر فضیلت بخشی گئی ہے۔ اس نے اشرف المخلوقات کا درجہ پایا ہے ، یہی وہ مخلوق ہے جس کو خدا نے اپنا خلیفہ مقرر کیا۔ اپنی ساری کائنات اس کے لیے مسخر کر دی اور اختیار بخشا کہ اس کائنات کو وہ اپنی گرفت میں لے سکتا ہے۔ خدا نے فرشتوں جیسی معصوم مخلوق کو حکم دیا کہ انسان کو سجدہ کریں اور سجدہ کیا گیا۔ خدا نے اگر اپنی صفات کا مظہر بنایا تو

Read more

اشفاق احمد ، بابا نور سائیں اور ’میں‘ مارنے کی مشق

یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہوئے کم و بیش تین سال کا عرصہ گزر گیا تھا اور کام کے حوالے سے اڑھائی سال ہو چکے تھے۔ اسی اثنا میں ایک اچھی نجی کمپنی میں کام کا موقع ملا تو نوکری کے معاہدے پہ ہماری پوزیشن ’ٹرینی انجینئر‘ جلی حروف میں لکھی ہوئی تھی۔ طبیعت میں عجب سے کسل مندی پیدا ہوئی کہ اس کی بابت تو بتایا ہی نہیں گیا تھا۔ استفسار پہ معلوم ہوا کہ کپمنی کا اصول ہے کہ

Read more

بھارت علاقے کا چوہدری ہے کیا؟

کسی سردار، وڈیرے، جاگیردار، چودھری کا کوئی ڈیرا میں نے کبھی اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا یا یوں کہیے کہ میرا ان سے کبھی براہ راست کوئی واسطہ نہیں پڑا لیکن پاکستان ٹیلی وژن اور دیگر چینلز کے نئے پرانے ڈراموں سے یہ جان پایا ہوں کہ ہمارے گاؤں دیہات میں سردار، وڈیرہ، جاگیردار اور چوہدری کو ایک خاص مقام حاصل ہوتا ہے۔ اس بنیاد پر میں یہ جان پایا کہ یہ چوہدری، سردار، وڈیرے کوئی بہت بڑی طاقت ہوتے

Read more

ہمارے رانگ نمبرز

مذہب، سیاست، معاشرت اور معیشت کے سبھی دعویدار تسلسل سے رانگ نمبرز ملائے جا رہے ہیں۔ قرآن محض ایصال ثواب یا پھر اپنی مرضی کے دلائل کی کتاب بن چکی ہے۔ اپنی اپنی مرضیوں کے تصادم ہیں۔ جہاد، عشق، کرپشن، غداری اور اہلیت کے اپنے اپنے پیمانے ہیں جنہیں سیاسی و سماجی سکورنگ کا ذریعہ بنایا جاتا ہے۔ مخالفین کا دھڑن تختہ فرقہ واریت سے کیا گیا۔ تاریخ و تہذیب سے نا آشنا لوگوں کے پاس جذبات کے سوا کچھ

Read more

ویلنٹائن ڈے پر باحیا لوگ کیا کریں؟

حقوق نسواں، حقوق انسانیت اور پیار و محبت جیسے نعرے سننے میں تو خوبصورت لگتے ہیں لیکن اس قسم کے نعروں کے پیچھے باطل کے کچھ اور ہی مقاصد ہوتے ہیں۔ ایک عرصے سے پرفریب نعروں اور مخصوص ایام کا سہارا لے کر معاشرے میں بے حیائی کو فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایسے مخصوص ایام میں ویلنٹائن ڈے بھی شامل ہے۔ محبت کے نام پر پوری دنیا میں بے حیائی اور فحاشی پھیلانے کے لیے اس

Read more

عائشہ کا قاتل بے رحم سماج ہے

⁦ عموماً ہر شخص کو اپنی زندگی سے والہانہ محبت ہوتی ہے، ہر انسان کو اپنی جان عزیز ہی نہیں بلکہ عزیز تر ہوتی ہے، وہ ہر طرح سے اسے سنبھالنے اور سنوارنے کے برابر کوشش کرتا رہتا ہے، اور ہمیشہ اسی بات کے لیے پرعزم ہوتا ہے کہ اس کی زندگی کو کوئی ٹھیس نہ لگنے پائے، ذرا بھی اس کو کسی طرح کی تکلیف نہ پہنچنے پائے، اور پھر انسان اس کے لئے مکمل تگ و دو بھی

Read more

رکوع، فہم القرآن کی تحریک

قرآن کی تلاوت اللہ سے مخاطب ہونا ہے۔ اللہ کے احکامات اور فرمودات کو یاد کرنا ہے۔ اللہ کی قربت حاصل کرنا ہے۔ مگر یہ تبھی ممکن جب آپ کو سمجھ آ رہی ہو کہ تلاوت کردہ آیات میں اللہ کیا کہہ رہا ہے۔ تلاوت کی حقیقی افادیت اور تقدس تب ہی اجاگر ہو سکتا ہے جب قرآن کی تلاوت کرنے والا یہ سمجھ سکے کہ جن آیات کی تلاوت کی جا رہی ہے۔ ان میں قرآن کیا کہہ رہا

Read more

فحش اور فحاشی کی نئی تعریف

فحش لفظ کا لغوی معنی لیا جائے تو بنتا ہے بدکاری، بیہودگی، بے شرمی کی باتیں، گالی یا پھر بدکلامی۔ اگر اظہار کی بات کی جائے تو ایسے کلمے جس میں جنسی امور کا برہنہ اظہار ہوا ہو، عریاں اور بے ہودہ الفاظ کا چناؤ کہا جا سکتا ہے۔ اسی طرح فحش نگاری کی بھی تعریف کی گئی ہے (گندی باتیں لکھنے والا، بیہودہ لکھنے والا، وہ ادیب یا مضمون نگار جو جنسی بے راہ روی کا برہنہ الفاظ میں

Read more

پرُسکون اپوزیشن اور بے چین حکومت

سینیٹ الیکشن کا میدان بس سجنے کو ہے اور یہ میلہ کون جیتے گا یہ تو 3 مارچ کو ہی معلوم ہو گا۔ تمام سیٹوں کا مقابلہ اپنی جگہ مگر حقیقی مقابلہ تو سابق وزیراعظم اور منجھے ہوئے سیاستدان یوسف رضا گیلانی اور عبدالحفیظ شخ کے درمیان ہے۔ اس مقابلے کی اہمیت بالکل ایسی ہی ہے جیسے ورلڈ کپ میں پاکستان انڈیا کے میچ کی ہوتی ہے۔ یہ مقابلہ صرف پی پی کا پی ٹی آئی سے نہیں بلکہ یہ

Read more

اے زمانے بتا! کیوں ہوئی خودکشی؟

“میں اپنے حصے کی زندگی گزار چکی ہوں۔ اب وہ مجھ سے آزادی چاہتا ہے تو میں زندہ رہ کر کیا کروں؟میں اس زندگی سے چھٹکارا چاہتی ہوں یہاں میرے دکھ کوسننے اوربانٹنے والا کوئ نہیں ہے ۔میں اپنے اللّٰہ کے پاس جا کر اسے اپنا دکھ سنانا چاہتی ہوں۔” نہیں ! آپ غلط سمجھ رہے ہیں ۔میں یہاں احمدآباد (بھارت) کی رہائشی تئیس سالہ زندگی سے بھرپور عائشہ کی بات نہیں کر رہی کہ جس کی خودکشی کرنے سے

Read more

محبت فاتح عالم

سولہویں صدی کے انگریزی شاعر جان للی کا یہ محاورہ، جو اس نے Euphues میں برتا ہے، کہ ”الفت اور عداوت میں سب کچھ جائز ہے یعنی Everything is fair in love and war اکثر زبان زد عام رہتا ہے۔ تاہم اس محاورے کا اطلاق اور استعمال اکثر اوقات میں دھوکہ دہی اور فریب کاری کے لئے کیا جاتا ہے۔ اس طرح یہ باور کیا جاتا ہے کہ محبت اور جنگ کسی بھی اصول کی پابندی اور پاسداری سے ماورا

Read more

کب بدلے گی یہ رت؟

جوں جوں عمر گزر رہی ہے مشکلات و مسائل میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ ایک طرف مختلف النوع امراض کا سامنا ہے تو دوسری جانب معاشرتی الجھنیں ہیں ، زندگی ہر لمحہ بے قرار و مضطرب رہنے لگی ہے۔ ان سب چیزوں کا اثر آنے والی نسل پر پڑ رہا ہے جو پہلے ہی موجودہ صورت حال سے پریشان ہے مگر ہمارے حکمرانوں اور اہل اختیار کو اس کی کوئی فکر نہیں ، کوئی مرتا ہے تو مرے

Read more

بھولے عوام کب سمارٹ ہوں گے؟

تیسری دنیا کے بیشتر ممالک جہاں غربت بیماری بے روزگاری اور معیشت سے جڑے ہوئے دیگر مسائل کی بھرمار ہے۔ وہاں اکثر دیکھا گیا ہے کہ الیکشن کے دنوں میں اور خاص طور پر پولنگ کے روز درجنوں لوگ لڑائی جھگڑوں میں اپنی جان گنوا دیتے ہیں۔ اردگرد پر نظر دوڑائیں تو ہندوستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور برما جیسے ممالک ماضی میں ایسی صورتحال سے دوچار ہوتے رہے ہیں۔ جہاں تک پاکستان کی بات ہے ، یہاں پر بھی

Read more

سوشل میڈیا کے نامعلوم تخلیق کار

ان تخلیق کاروں کے لئے میرا دوسرا لقب ہے سوشل میڈیا کے نامعلوم سپاہی۔ یہ وہ بے نام تخلیق کار ہیں جو کہ پس پردہ رہ کر اپنی نت نئی تخلیقات سے ہمیں نوازتے رہتے ہیں۔ ہم جیسے ہی سوشل میڈیا میں داخل ہوتے ہیں۔ ایک سے ایک دیدہ زیب کارڈ، برجستہ جملے، انتہائی دلچسپ طنز و مزاح، روح میں اترنے والے اقوال، پند و نصائح ، دور ماضی کی وہ تصاویر اور ویڈیوز جن کے متعلق محض ہم نے

Read more

تندور، حمام اور مسجد

ہر مذہب اجتماعیت کا قائل ہے مگر اسلام کو اس معاملے میں برتری حاصل ہے۔ اسلام نے دن میں پانچ مرتبہ ایک مقام پر چند لمحے اکٹھے گزارنے کا حکم دیا اور اس مل بیٹھنے کو افضل عبادت شمار کیا، عام لغت میں اس پنجگانہ وقت کے اجتماع کو نماز کا نام دے دیا۔ مذہب سے ہٹ کر بھی ہم اجتماعیت کے فوائد اور اہمیت کا انکار نہیں کر سکتے۔ ہر ثقافت میں، ہر معاشرے میں اجتماعیت کی حقیقت کو

Read more

رومی کا مولوی سے درویش تک کا سفر

عظیم صوفی جلال الدین رومی تیرہویں صدی کے ایسے شاعر اور صوفی ہیں جنہوں نے کروڑوں انسانوں کی زندگیاں بدل دیں۔ رومی نے جو کہا، جو لکھا آج تک دنیا بھر میں ان کے نظریات کو اعلیٰ تعلیمی درسگاہوں میں پڑھایا جا رہا ہے۔ رومی مسلم دنیا سے زیادہ امریکا اور یورپ میں بہت پاپولر ہیں۔ یورپ اور امریکا میں لاکھوں ایسے انسان ہیں جو رومی کے عشق میں مبتلا ہیں اور انہیں روحانی دنیا کا دلکش اور خوبصورت پھول

Read more

ڈاکٹر امجد ثاقب امید کا روشن ستارہ

سیاسی منظر نامہ مایوسی کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے۔ ‎انتخابات جمہوری نظام کی بنیاد اور اساس ہوتے ہیں جمہوریت کا حسن کہلاتے ہیں اور پاکستان میں یہی انتخاب جمہوریت کا منہ کالا کر رہے ہیں۔ کیا عجب معاملہ آن پڑا ہے کہ پارلیمانی نظام کو ہی داؤ پر لگا دیا گیا ہے اور آزمودہ کار سیاستدان بگڑے بچوں کی طرح ریت کے گھروندے بنانے اور گرانے کا کھیل کھیل رہے ہیں۔ ‎ایوان بالا یعنی سینیٹ کا انتخاب

Read more

کیا یہ کوئی بغاوت ہے؟

اموی خلیفہ سلیمان بن عبدالملک کی وفات کے بعد عمر بن عبدالعزیز کو شاہی تخت پر بٹھایا گیا۔ ناز و نعم میں پلے بڑھے شہزادے کو یہ جانشینی پسند نہ آئی اور تخت کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرا دیا کہ میں بادشاہ نہیں بن سکتا۔ لوگوں نے منت سماجت کر کے اپنی خوشی اور رضا مندی سے آپ کو دوبارہ تخت شاہی پر لا بٹھایا۔ اب کی بار تخت وراثت میں نہیں لوگوں کی رضامندی سے حاصل ہوا اور اسی

Read more

ہمہ گیر اشارتی زبان ہی سماعت سے محروم افراد کے بیشتر مسائل حل کر سکتی ہے

وطن عزیز کے خصوصی افراد کو دنیا اور خطے کے دیگر ممالک سے زیادہ مسائل کا سامنا ہے جس کی بنیادی وجہ خصوصی افراد کے درست اعداد و شمار کا نہ ہونا ہے۔ 1998 کی مردم شماری میں خصوصی افراد کو ملک کی آبادی کا دو اشاریہ تین آٹھ فیصد ظاہر کیا گیا۔ جبکہ 2017 کی مردم شماری میں شماریات کے فارم سے خصوصی افراد کا نام ہی نکال دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر مردم شماری میں خصوصی

Read more

خودکشی مسئلے کا حل نہیں، حالات کا مقابلہ کریں

گزشتہ روز احمدآباد سے ایک دلخراش واقعہ کی خبر سوشل میڈیا پر موصول ہوئی جس میں عائشہ نام کی لڑکی نے پہلے اپنے والدین سے فون پر گفتگو کی اور شوہر، سسرال کی پریشانیوں سے تنگ آنے کی شکایت کی جس میں لڑکی روتے اپنے والدین کو اپنے حالات سنا رہی تھی اپنے ناہنجار شوہر کی بے غیرتی اور بے مروتی کو بیان کر رہی تھی اور زندگی سے تنگ آنے کی وجہ بتارہی تھی اور اپنے والدین سے روتے

Read more

دوحہ معاہدہ: ایک برس مکمل

کمزور جمہوری اقدار والے ممالک کے افغانستان میں من پسند نظام لانے کے دباؤ پر ڈیڈ لاک! صدر بائیڈن نے سابق صدر کے خلاف مواخذے کی قرارداد میں ناکامی کے بعد اعتراف کیا کہ امریکا میں جمہوریت کمزور ہو چکی ہے۔ یہ ایک ایسے مملکت کے صدر کا اظہار مایوسی تھا جنہیں اپنی ڈھائی سو برس سے جاری جمہوریت پر فخر رہا۔ لیکن حالیہ انتخابات میں امریکا کی جمہویت کی جو تصویر سامنے آئی ہے، وہ نظام جمہوریت پر سوالیہ

Read more

لاہور ہائیکورٹ بار میں انڈیپنڈنٹ گروپ کی تین سالہ حکمرانی کا خاتمہ

اس دفعہ لاہور ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن میں گزشتہ تین سالوں سے لگا تار کامیاب ہونے والا انڈیپنڈنٹ گروپ اپنے روایتی حریف پروفیشنل گروپ سے ہار گیا اوراس کامیابی کا سہرا 27 فروری کو ہونے والے الیکشن 2021۔ 22 میں منتخب ہونے والے صدر محمد مقصود بٹر کے سر رہا ہے۔ انڈیپنڈنٹ گروپ نے پچھلے تین الیکشنز میں اپنے امیدواران انوار الحق پنوں (موجودہ مسٹر جسٹس لاہور ہائیکورٹ) 2018۔ 19، حفیظ الرحمن چوہدری 2019۔ 20 اورطاہر نصر اللہ ورائچ 2020۔ 21

Read more

معاشرتی و اخلاقی اقدار سے بیزاری کی وجہ کیا ہے؟

معاشرتی اور اخلاقی اقدار کسی بھی معاشرے کی شناخت اور پہچان ہوتی ہیں، ہر معاشرے کی بنیاد کچھ اچھی روایات سے مل کر بنتی ہے۔ یہ اپنے لئے آئیڈیل قسم کے اصول وضع کرتا ہے اور پھر ضروری قرار دیتا ہے کہ اس پر عمل کیا جائے اور اپنی زندگیوں کا حصہ بنایا جائے۔ یہ اچھی اقدار ازل سے پسندیدہ سمجھی جا رہی ہیں اور ان کے خلاف عمل کرنے والے ناپسندیدہ افراد کہلاتے ہیں۔ کوئی بھی معاشرہ یا خاندان

Read more

چترال کے مراد کا خون کس کے ہاتھ پر تلاش کروں؟

تحریر: ریٹائرڈ کرنل اکرام اللہ خان ترجمہ: نورالھدیٰ یفتالیٰ 18 فروری 2021 کا دن مراد (مرحوم) اور اس کے اہل خانہ کے لئے کرب کے ساتھ ڈوب گیا۔ اس بدقسمت دن، اسلام آباد میں مراد نام کے ایک نوجوان، جس کی عمر تیس سال کے لگ بھگ تھی ، سے ایک خاتون کی کار سے ٹکرائی۔ خاتون کا تعلق ایک سیاسی اثر و رسوخ والے ایک خاندان سے ہے۔ اس نے مراد کے زخمی جسم کو اٹھانے اور اسے قریبی

Read more

پاکستان انڈیا دشمنی کا چورن

دنیا اپنے مسائل حل کر کے ترقی کی جانب گامزن ہے اور ہم اپنے تمام تر وسائل اور نالائقیوں اور کمزوریوں سے سے آنکھ بچا کر دشمن پر لعن طعن کرنے میں مصروف ہیں۔ اور پھر جو چند ایک اتفاقی کامیابیاں مل گئی ہیں ، ان کی خوشی میں ایسے سرشار ہیں کہ ہمیں یہ ادراک ہی نہیں کہ پچھلے ستر سال میں ہم اپنے آپ کے ساتھ کیا کچھ کر چکے ہیں اور دنیا سے کم از کم سو

Read more

27 فروری سرپرائز ڈے

یہ سچ ہے کہ ہندوستان نے کبھی پاکستان کو دل سے قبول نہ کیا ہے اور نہ ہی کرے گا۔ وقتی ضرورت کے تحت اور مصلحتاً وہ پاکستان کی تجارتی بنیادوں پہ تعریف کرتا رہتا ہے، لیکن یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کے لیے ہندوستان کے دل میں نفرت کی آگ اب آتش فشاں بن چکی ہے جو وقتاً فوقتآً لاوا اگلتی رہتی ہے۔ ہندوستان کی پاکستان سے نفرت کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں، دنیا جانتی ہے کہ انڈیا کے

Read more

کتاب کو پھر سے دوست بنائیں

یہ فقرہ زبان زد عام ہے کہ جب سے موبائل فون اور لیپ ٹاپ کی ایجاد ہوئی ہے کتاب کون خرید کر پڑھتا ہے۔ اب تو پی ڈی ایف میں آسانی سے کتب دستیاب ہوتی ہیں۔ چھوٹے سے فون میں ہزاروں کتابیں رکھی جا سکتی ہیں اور لیپ ٹاپ میں لاکھوں۔ پی ڈی ایف کتابیں تو مفت میں مل رہی ہیں۔ کون مہنگے داموں کتاب خریدے اور گھر میں کاغذ کا ذخیرہ جمع کرے۔ کتابیں رکھنے کے لیے گھر میں

Read more

27فروری 2019: وقتی جذبات اور حقیقت پسندانہ سوچ

اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ حالات میں بارڈر کے دونوں طرف رہنے والے لوگ اپنے اپنے ملک کے ساتھ محبت ظاہر کر رہے ہیں اور ہر طرف سے یہ مطالبہ ہے کہ ایک دوسرے سے بدلہ لیا جائے اور ایک کے بدلے دس مارے جائیں۔لیکن ان حملوں سے کیا نکلے گا، ایک دن ایک حملہ کرے گا اور دوسرے دن دوسرا اور ہر طرف لاشوں کے ڈھیر، خون ہی خون، طیارے، گھن گرج، بم اور چیخ پکار۔ لیکن

Read more

انقلاب اسلامی کا تاریخی پس منظر

تاریخ انسانی کے اندر رونما ہونے والی اجتماعی و سماجی تبدیلیاں کئی پہلوؤں سے اہمیت کی حامل ہیں۔ ان تاریخی حادثات و واقعات سے درست استفادہ کرنے کے لیے لازمی ہے کہ ان کا تجزیہ و تحلیل علمی بنیادوں پر کیا جائے۔ بصورت دیگر یہ سبق آموز واقعات ایک کہانی سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔ اب تک قارئین محترم کی خدمت میں انقلاب کی تعریف، انقلاب کی خصوصیات، اور انقلاب کے بارے میں پائے جانے والے معروف نظریات پیش

Read more

موٹروے پر بدانتظامی کا نوٹس کون لے گا؟

ہماری موٹروے بھی دوسرے اداروں کی طرح بد انتظامی کا شکار ہوتی نظر آ رہی ہے۔ آپ کو چاہے لاہور سے فیصل آباد جانا ہو یا ملتان، بالترتیب پنڈی بھٹیاں اور شرقپور کے قریب گھنٹوں ٹریفک جام ضرور ملے گا۔ ان دو جگہوں پر بنائے گئے ٹال پلازہ کی بظاہر نظر آنے والی وجہ ٹال ٹیکس اکٹھا کرنا ہے۔ کیا یہ ٹال ٹیکس ایک جگہ نہیں لیا جا سکتا تاکہ عوام کا قیمتی وقت بچایا جا سکے؟ ٹریفک کا بہاؤ

Read more

اخلاق ،اقدار اور معاش

علم الاخلاق (Ethics) انسانی زندگی کے وہ اہم اصول ہیں جنہیں ہم اخلاقی عمل سے منسوب کر تے ہیں۔ پس علم الاخلاق انسانوں کے با ہمی روابط یا سماجی تعلقات کی نسبت سے وہ رویہ یا کردار ہے جسے آپ سماجی طور پر مناسب یا غیر مناسب تصور کر سکتے ہیں۔ علم معاشیات کا مبداء علم الاخلا ق ہے۔ تخلیق انسان مادیت و روحانیت کا حسین امتزاج ہے جہاں جسم و روح دو قوتوں کی شکل میں ساتھ ساتھ چلتے

Read more

ناتواں جمہوریت اور الزام کی سیاست

الیکشن کمیشن پاکستان کے الیکشن ٹریبونل نے اپیلوں کا مرحلہ مکمل کر کے حتمی لسٹ جاری کر دی ہے۔ جب کہ دوسری جانب سینیٹ ووٹنگ کا طریق کار ابھی تک واضح نہیں ہوا، عدالت عظمیٰ میں صدارتی ریفرنس زیر سماعت ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ عدالت عظمیٰ، ایوان بالا کے انتخابات میں ووٹنگ کے طریق کار کے حوالے سے کیا آئینی رائے دیتی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ انتخابات میں الیکشن کمیشن کے ایک فیصلے کی وجہ سے پاکستان

Read more

کیا اپوزیشن ملک میں انارکی پھیلانا چاہتی ہے؟

پاکستانی سیاست کا المناک پہلو یہ ہے کہ ہمارے سیاست دانوں کو اسلامی معاشرے میں رہتے ہوئے اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ دنیا کی چالبازیوں کو بھی ذہن میں رکھنا پڑتا ہے اس دوہرے معیار نے قوم کو نمونے ہی دیے ہیں جو دلوں میں بغض، پیٹ میں حرام اور کعبہ کا طواف پر طواف۔ کعبہ خود چکر میں ہے کہ یہ لوگ کس چکر میں ہیں اور یوں چند دنوں میں ہی ان اچھے انسانوں کی اخلاقی قدریں اور انسانیت کا درد، سیاسی رنگ بازیوں کی نذر ہو جاتا ہے۔

Read more

افغان جہاد کی حقیقت

ایک ڈکٹیٹر نے اقتدار پر اپنے ناجائز قبضے کو حلال کرنے کے لیے عالمی سامراجی طاقتوں کے حکم پر ریاستی پراپیگنڈے کا خوب استعمال کیا اور عوام الناس کو باور کروانے کی پوری کوشش کی کہ سوویت یونین نے دراصل افغانستان میں اپنی افواج اس لیے بھیجی ہیں کیونکہ وہ بحر ہند کے گرم پانیوں تک رسائی چاہتا ہے۔ حالانکہ تاریخی حقائق ہمیں بتاتے ہیں کہ افغانستان بہت پہلے سے ہی سوویت یونین کی حامی بلکہ زیر اثر سوشلسٹ/ کمیونسٹ

Read more

بنتے ہوئے بندوں کو خدا دیکھ رہا ہوں

بارش کا ننھا قطرہ جب بادل سے ٹپکا تو نیچے گرتے ہوئے اس نے سمندر کی چوڑائی دیکھی تو شرمندہ ہوتے ہوئے دل ہی دل میں کہا ”سمندر کے سامنے میری کیا حیثیت ہے؟ اس کے ہوتے ہوئے تو میں نہ ہونے کے برابر ہوں“ ۔ اسی دوران اس گرتے ہوئے قطرے کو ایک سیپی (صدف) نے اپنے منہ میں لے لیا اور کچھ عرصہ دل و جان سے اس کی پرورش کی۔ تھوڑے ہی دنوں میں یہ قطرہ ایک

Read more

تعلیم کے باب میں ہمارا مجرمانہ قومی رویہ

تعلیم کا بنیادی مقصد انسان کو معرفت حق اور معرفت نفس کے جواہر سے بہرہ مند کرنا ہے۔ تعلیم انسان کو حق و باطل کی تمیز دیتی ہے۔ تعلیم انسان کے اندر خود اعتمادی پیدا کرتے ہوئے اس کی تخلیقی صلاحیتوں کی آبیاری کرتی ہے۔ تعلیم انسان کے اندر جوہر قابل پیدا کرتی ہے۔ تعلیم انسان کی شخصیت کو حقیقی کیریکٹر سے آراستہ کرتی ہے۔ تعلیم انسان کے رویوں کے اندر حسن پیدا کرتی ہے۔ تعلیم انسان کو سوچ کی

Read more

پہاڑوں کی آغوش میں

پہاڑوں سے محبت یوں تو خیبر پختونخوا ، گلگت، اور کشمیر کے لوگوں کے خون میں شامل ہے۔ شمالی علاقہ جات سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی شخص خواہ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو پہاڑوں کا نام سنتے ہی ایک سحر کی کیفیت میں جکڑ جاتا ہے۔ ان تمام علاقوں سے منسلک ہر شخص پہاڑوں کی محبت میں گرفتار ہوتا ہے لیکن ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہیں جنہیں پہاڑ بھی محبت کرتے ہوں اور انہیں اپنی آغوش

Read more

شہر خموشاں دے چل وسئیے

پچھلے دنوں شام کی سیر کے دوران ایک انکشاف ہوا کہ جس سڑک پہ پچھلے کئی سال سے گزر رہا ہوں اس کی دائیں فصیل کے اس پار وہ شہر خموشاں ہے جہاں ہم سب نے ایک دن جا کے بسیرا کرنا ہے۔ بقول بلھے شاہ: شہر خموشاں دے چل وسئیے جتھے ملک سمانا بھر بھر پور لنگھاوے ڈاڈھا ’ملک الموت مہانا لفظی ترجمہ: شہر خموشاں میں جا کے بستے ہیں ، جہاں سبھی نے جانا ہے۔ ملک الموت جوق

Read more

ہم اچھوت لوگ

اس جہاں میں آنکھ کھلی تو چند چیزیں اور روایات ایسی لگیں، جیسے ہمیں ورثے میں ملی ہوں۔ خاص طور پر ہر دوسرے کو اپنے برابر مان لینا۔ ہر انسان کی انسانیت کے بناء پر قدر کرنا۔ توہین یا تذلیل انسانی فطری طور پر کبھی بھی قابل قبول نہیں۔ لوگوں سے اختلاف کی بجائے ان کی رائے سے اختلاف رکھنا چاہیے ۔ خیال تو کچھ یوں تھا کہ سارے انسانی نظاموں میں یہ برابری اور مساوات عام سی بات ہو

Read more