سکون ایک نعمت

رات کی تنہائی میں سونے کی مسلسل کوشش میں کروا ٹیں بدلتے سوچوں کی وادی میں گم ایک خیال مجھے بار بار آ رہا تھا کیا خوش نصیب وہ لوگ ہیں جو سکون سے سو رہے ہوں گے۔ یہ سکون ہر ایک کا مقدر کیوں نہیں ہے؟ پوری زندگی سوچتے ہیں کہ یہ ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا ایسا ہوجاتا تو کتنا بہتر ہوتا لیکن کبھی یہ سوچا یہ تم جو آج پڑھ رہے ہو یہ پڑھ نہ سکتے دیکھ

Read more

سائنس۔ سم۔ ایک فکشن۔ طنز و مزاح

سم سائنسی فکشن سے نکلی ہوئی بات ہے یا کیا۔ کہ ایک وقت ایسا بھی ہو گا جب انسان کے ایک چپ ( chip) لگا دی جائے گی اور اس کی حرکات و سکنات اس کی روزمرہ کی کارروائی سب پر کنٹرول حاصل کر لیا جائے گا۔ اس بات پہ سنا دنیا میں بڑا شور اٹھا خوف و ہراس پھیلا اور اپنے تئیں عام آدمی نے بھی خوب واہی تباہی بک کر (گویا جس طرح شیطان کو واہی تباہی بک

Read more

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معرکہ

  خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں 19 دسمبر کو ہونے والے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے غیر متوقع نتائج سامنے آنے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبے کے باقی ماندہ 18 اضلاع کی 65 تحصیلوں اور لگ بھگ 1830 ویلج و نیبر ہوڈ کونسلوں میں 31 مارچ کو دوسرے مرحلے کے انتخابات کا اعلان کر کے صوبے کی تمام قابل ذکر جماعتوں کو لنگوٹ کس کے میدان میں نکلنے پر ایک بار پھر مجبور کر دیا

Read more

تنوع، اختلاف اور خونی ہجوم

اگر آپ کو لگتا ہے کہ صرف آپ کا مذہب، مسلک، قوم، قبیلہ، نسل، جنس طبقہ برتر ہے تو فرینڈ ریکویسٹ نہ بھیجیے۔ یہ جملہ میرا نہیں بلکہ کوئٹہ کی بہادر بیٹی جلیلہ حیدر کا ہے۔ ایک خاتون جو اس خاص قبیلے سے تعلق ہونے کے باوجود کہ جس کے لئے محض ان کی نسلی پہچان ہی مار دیے جانے کے لئے کافی سمجھی جاتی ہے اور خود کوئٹہ کا شہر کہ جس کی فضا کو کئی ایک دہائیوں سے

Read more

میں جب بیدار ہوا

میں جب بیدار ہوا تو خامشی ہر سو چھائی ہوئی تھی۔ میں نے سمجھا کہ میں رات کے تین بجے اٹھ گیا ہوں۔ جب موبائل دیکھا تو صبح کے آٹھ بج چکے تھے۔ میں نے سوچا آج کوئی چھٹی کا دن تو نہیں نہ ہی کوئی تہوار ہے پر اتنی خامشی ہو۔ جب میں نے اپنی زوجہ سے پوچھا تو انہوں نے کہا آپ کو کیا ہو گیا ہے، آپ دفتر سے لیٹ ہو رہے ہیں، جلدی تیار ہو جائیں۔

Read more

معلم اول

محمد ﷺ قرآن پاک کے شارح ہیں۔ ان کے بغیر قرآن مجید کے احکام کو سمجھا نہیں جا سکتا۔ مثال کے طور پر قرآن پاک میں نماز ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے مگر نماز پڑھنے کے آداب و اوقات اور طریقہ آپ ﷺنے بتائے ہیں۔ سنت رسول ہر عہد کے لئے رہنمائی کا ذریعہ ہے۔ ”قرآن میں اللہ فرماتا ہے“ تمھارے لیے اللہ کے رسول میں ایک نمونہ تقلید ہے اسلامی تعلیمات کی تبلیغ و اشاعت کے حوالے

Read more

روداد سفر حصہ 8

کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھے ہر زمانے میں شہادت کے یہی اسباب تھے تائیوان پانچ چھ سال گزارنے کے بعد وہاں کی حسین یادیں اور کچھ مشاہدات کے ہمراہ، میں واپس پاکستان پہنچ گیا۔ ائرپورٹ پر اترتے ہی امیگریشن عملے اور کسٹم والوں سے واسطہ پڑا تو یقین محکم ہو گیا کہ ہم ابھی تک اسلام کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکا ہیں، کیونکہ اسلام کے قلعے کے سرکاری ملازمین، جن سے بیرون ملک سے آنے

Read more

شہر میں اک چراغ تھا نہ رہا

محبت، متانت، اخلاص، شرافت اور انسان دوستی کو آپ نے مجسم صورت میں دیکھنا ہے تو پالا گرین کو دیکھئے۔ پالا جیسے معدودے چند کردار ہی ہوتے ہیں جو آپ کو انسانوں کے اس بے پناہ ہجوم میں انسانیت کے درشن کراتے رہتے ہیں۔ آپ پالا سے ملیں تو آپ کو لگے گا جیسے کسی لق و دق صحرا میں آپ کی ملاقات کسی چشمے سے ہوئی ہے۔ پالا نے جب سے ہوش سنبھالا ہے، وہ زندگی کو خوبصورت سے

Read more

بھارت:مسلمانوں پر مظالم اور عالمی برادری؟

اقوام متحدہ میں مشاورتی حیثیت کی حامل امریکہ کی غیر منافع بخش تنظیم ’جسٹس فار آل‘ کی جانب سے جنوری 2022 ء میں منعقدہ ایک ورچوئل عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نسل کشی کے دس مراحل کا نظریہ پیش کرنے والے پروفیسر گریگوری اسٹینٹن کا کہنا تھا کہ بھارت نسل کشی کے آٹھویں مرحلے میں داخل ہو چکا اور مسلم کمیونٹی کا صفایا صرف ایک قدم دور رہ گیا ہے پروفیسر گریگوری اسٹینٹن امریکی ادارے ’جینو سائڈ واچ‘ کے

Read more

ایک حقیقی کہانی اور ہماری سیاست و صحافت

میں آپ کو ایک غریب گھر کی کہانی سناتا ہوں، کہانی تو یہ ایک گھر کی ہے مگر ہمارے ملک کی کثیر آبادی روزانہ کی بنیادوں پر اسی قسم کے سماجی اور معاشی مسائل کا شکار ہے۔ نجمہ بی بی اندرون لاہور میں اپنے دو بیٹوں کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہتی ہیں۔ شوہر ان کے کافی عرصہ ہوا وفات پا چکے تھے۔ سلائی کا ہنر ان کو آتا تھا جس کی بدولت ان کا گزر بسر ہو ہی

Read more

محتاط

میرے والدین نے اپنے سارے وسائل صرف کر کے اچھا انسان بنانے کی کوشش کی کہ مجھے تھانے کچہری سے واسطہ نہ ہی پڑے۔ پھر بھی مجھے جیل جانے سے ڈر لگتا ہے اور میرے پاس جرمانے ادا کرنے اور وکیل کرنے کے بھی پیسے نہیں ہیں۔ میں خوابوں میں رہتا تھا، خواب دیکھتا تھا اور ان کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کرتا تھا۔ سوتے جاگتے میں خواب دیکھتا تھا۔ میں جہاں ہوتا تھا اصل میں وہاں نہیں ہوتا

Read more

کوئی گناہ معمولی نہیں ہوتا

  ہمارے معاشرے میں کچھ برائیاں اور گناہ ایسے ہیں جن کو غلط سمجھا ہی نہیں جاتا ہے، بلکہ جس اعتماد کے ساتھ کیے جاتے ہیں ایسا لگتا ہے جیسے ثواب کی نیت سے ہو رہے ہیں، ماضی میں سنتے تھے کہ دروازے پر کوئی آئے تو کچھ بچے کہہ دیتے تھے کہ ابو گھر پر نہیں کیونکہ فرمانبردار بچے جو تھے، جھوٹ کی تربیت بچپن سے ہو رہی تھی۔ جب سکول میں ہوم ورک کا پوچھا جاتا تھا تو

Read more

اسلامی تمدن اور نور کے بغیر چراغ

مٹھاس، انسان کو پسند ہے، انسان چاہتا ہے کہ اس کی زندگی کے تمام شعبوں میں شیرینی اور مٹھاس ہی ہو۔ دین اسلام بھی یہی چاہتا ہے کہ انسانی معاشرے سے منکرات کو ختم کر کے حیات انسانی کو حسنات کی شیرینی سے معمور کیا جائے۔ انسانی دنیا میں اتنی بڑی تبدیلی ایک دم ممکن نہیں۔ پھل کبھی بھی ایک دن میں پک کر میٹھا نہیں ہوتا۔ ایک بیج کو زمین کے اندر مدتوں کیمیائی اور حیاتیاتی عمل سے گزرنا

Read more

پنجاب پبلک سروس کمیشن حاضر ہو!

پنجاب پبلک سروس کمیشن صوبہ پنجاب کے حکومتی اداروں کی ماں ہے۔ ماں اس طرح کہ یہ کم و بیش تمام پبلک اداروں کو قابل افسران کی کھیپ مہیا کرتا ہے۔ صوبائی بیوروکریسی کے بہت سے افسران اسی ادارے کے کوالیفائیڈ ہیں۔ پچھلے کچھ ماہ سے یہ ادارہ دباؤ میں ہے۔ اس دباؤ کا نقطہ آغاز وہ سیاہ سکینڈل ہے جس نے اس عظیم ادارے کے منہ پہ وہ کالک ملی کہ آج تک اترنے کا نام نہیں لیتی۔ امر

Read more

پی ٹی ایم کے خلاف ریاست کی ہٹ دھرمی

دو ہزار اٹھارہ میں جب سے پی ٹی ایم شروع ہوا ہے تب سے ریاست پی ٹی ایم کے ساتھ مذاکرات میں ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔ چاہے وہ مسنگ پرسنز کا مسئلہ ہو یا ماوراء عدالت قتل عام کا ہو، لینڈ مائنز کا ہو یا پھر متاثرین کی بحالی کا ہو۔ ریاست ان میں سے کسی مطالبے کو ماننے پر آمادہ نہیں حالانکہ یہ سب جائز مطالبات ہیں۔ اور تمام مطالبات پاکستانی آئین کے مطابق ہیں۔ پی ٹی ایم پاکستانی

Read more

آجا نی بے جا سیکل تے

ابرار الحق خاصے دوراندیش ہیں جو گاڑی ہوتے ہوئے بھی بھلے وقتوں میں ملتانی محبوبہ کو اپنے دل کا حال سنا کر اتنے دو رکی کوڑی لائے تھے کہ ”آ جا نی بے جا سیکل تے“ ، سوچا ہو گا کہ ہینگ لگے نہ پھٹکری اور رنگ چوکھا آئے والا حساب ہو گا۔ آپ کو یہ منطق نہیں سمجھ آئی تو بس یہ جان لیں کہ پٹرول بہت مہنگا ہو گیا ہے۔ نئی قیمت 12 روپے 3 پیسے اضافے کے

Read more

آڑو کی افادیت

آڑو موسم گرما کا پھل ہے۔ جس کے بے شمار فوائد ہیں۔ اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے جو جسم میں گرمی کی شدت کم کر دیتی ہے۔ اس کے پودے 6 سے 10 فٹ لمبے جاڑی دار ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس کا اصل وطن چین تھا۔ شمال مغربی چین کا یہ مقامی پھل ہے۔ فارس میں اس کی بڑے پیمانے پر کاشت کی جاتی تھی۔ بعد ازاں یہ یورپ میں پہنچا۔ اس کا ذائقہ میٹھا اور ترش

Read more

تئیس سال بعد پاکستانی سربراہ کا دورہ روس

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی خصوصی دعوت پر وزیر اعظم عمران خان 23 فروری کو دو روزہ دورے پر روس جا رہے ہیں۔ 23 کے ہندسہ کے حوالے سے ایک عجیب اتفاق ہے کہ وزیر اعظم 23 فروری کو روس جا رہے ہیں اور 23 سال بعد یہ پہلا موقع ہے کہ روس نے پاکستان کے کسی سربراہ کو ماسکو دورے پر دعوت دی ہے اسی لئے دنیا کی توجہ اس وقت وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس پر

Read more

اتحادی جماعتوں کی سیاست اور تحریک عدم اعتماد

حزب اختلاف کی مجموعی سیاست عمران خان حکومت کے خاتمہ سے جڑی ہے۔ لیکن ساڑھے تین برس سے زیادہ کی مجموعی حزب اختلاف کی سیاست حکومت گرانے میں مکمل طور پر ناکام نظر آتی ہے۔ اگرچہ حزب اختلاف نے کئی سیاسی ڈیڈ لائنیں بھی دیں مگر حکومت برقرار اور ان کے سیاسی مخالفین کو ہر محاذ پر پسپائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک عمومی سوچ اور فکر یہ تھی کہ کیونکہ حکومت کی عددی تعداد بہت محدود ہے

Read more

علمائے کرام کا اصل میدان عمل

دسمبر 2021 ء میں ماسکو میں ایک سالانہ پریس کانفرنس کے دوران صدر ولدیمیر پوتن کا یہ کہنا بہت خوش آئند ہے کہ اظہار آزادی کے نام پر پیغمبر عالم ﷺ کی گستاخی و بے ادبی کسی بھی طرح ( artistic freedom) فنکارانہ اور جمالیاتی حق میں شامل نہیں ہے بلکہ یہ مذہبی آزادی کا غلط اور ناجائز استعمال ہے بلکہ انھوں نے مزید کہا کہ یہ اسلام پر کاربند لوگوں کے جذبات اور احساسات کو ٹھیس اور تکلیف پہنچانا

Read more

ماڈل قبرستان

ہمارے پیارے وطن میں بننے والے اور شروع ہونے والے عجوبہ روزگار منصوبوں میں سے ایک ماڈل قبرستان کا منصوبہ بھی ہے۔ یہ بھی دوسرے بہت سے منصوبوں اور سہولیات جیسے کہ پناہ گاہ، لنگر خانے، مرغی اور کٹے پال سکیموں کے صرف شاندار افتتاح کی طرح ایک اور زبردست افتتاح ہے جس میں اہل عنان حکومت کو اپنے مخالفین کی گالیوں سے درگت بنانے کا ایک اور موقع ملے گا۔ ایک درست اندازے کے مطابق ایسے جلسے منعقد کرائے

Read more

ٹانگیں کانپ رہی ہیں

ایک وقت تھا کہ کراچی میں بھتہ خوری، قتل و غارت اور لاقانونیت پر ایوانوں سے احتجاجاً واک آؤٹ اور کبھی کبھار اقتدار سے الگ بھی ہو جایا کرتے تھے کہ پیٹرول کی قیمت اور بھتہ خوری بڑھنے سے کاروبار کرنا اور عوام کو ریلیف ملنا ناممکن ہو گیا ہے۔ صرف شیر شاہ کباڑی مارکیٹ سے یومیہ 6 لاکھ روپے بھتہ اکٹھا کیا جاتا اور نہ دینے پر قتل عام بھی کیا گیا۔ کیا کچھ نہ ہوتا رہا لیکن ایسا کبھی

Read more

چھوٹا سا پاکستان اور گلوبل ویلج

یہ ایک چھوٹا سا پاکستان تھا، جو شور شرابے اور ماحولیاتی صوتی آلودگی سے پاک تھا، صاف اور چمکیلی دیواریں تھیں، وہاں ہم نے راستوں پر پان تھوکنے کے دھبے دیکھے اور نہ ہی گٹکے کے داغ دھبے، کوئی بھکاری بھی نہیں ملا، فٹ پاتھ پر سویا ہوا کوئی بے گھر بھی نہیں دیکھا، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر بھی نظر نہیں آئے، پبلک مقامات پر کوئی پیشاب کرتا ہوا بھی نہیں دیکھا، گندگی، جس سے بیسیوں بیماریاں جنم لیتی

Read more

روس یوکرین کشیدگی

گزشتہ سال کے آخر میں روس کی یوکرین کی جانب پیش قدمی اب اس حد تک پہنچ چکی ہے دنیا ایک بڑی ہولناک جنگ کی تباہ کاریوں پہ بحث کر رہی ہے۔ روس نے یوکرین کی بارڈر پہ ڈیڑھ لاکھ کی تعداد میں فوج کھڑی کر دی ہے۔ جدید ٹیکنالوجی سے لیس اتنی بڑی فوج نے ایک دفعہ پھر خطے میں جنگ کے بادل بکھیر دیے ہیں۔ امریکی صدر بے بسی سے کہہ رہے ہیں کہ جنگ کسی وقت بھی

Read more

عورت مارچ یا یوم حجاب

پچھلے دنوں ایک ممتاز قانون دان کا ایک بڑا دلچسپ ٹویٹ نظروں کے سامنے سے گزرا۔ وہ میں آپ کی نظر کرتا ہوں۔ وہ لکھتے ہیں ”نادان عورتیں عزت کے چار حفاظتی حصار باپ، بھائی، بیٹا اور شوہر کو چھوڑ کر غیر مردوں کی محفل میں عزت تلاش کرتی ہیں۔ جب کوئی غیر مرد عورت کی عزت پامال کر کے رفو چکر ہوجاتا ہے۔ تب وہی عورتیں کہتی ہیں کہ مرد ذات بڑی دھوکے باز ہے۔“ ۔ مارچ کے مہینے

Read more

بہا الدین زکریا کا قاضی

زندگی سے جنگ کرنے والا ہی زندگی جینا جانتا ہے کیونکہ وہ زندگی کی قیمت سے خوب آگاہ ہوتا ہے جو تمام عمر اس نے چکائی ہوتی ہے۔ محنت کش باپ کا بیٹا جب نظام کی چکی میں پس کر کسی عہدے پر پہنچتا ہے تو وہ اس نظام کی رگ رگ سے واقف ہوتا ہے۔ وہ یہ جانتا ہے کہ نظام ہر انسان کے لئے ایک جیسا کام نہیں کرتا وہ ان حالات پر کڑھتا ہے اور اس کا

Read more

انسان اور انسانیت

آج کے اس دور میں انسان بہت ترقی کر رہا ہے انسان نے اپنی عقل کو استعمال کرتے ہوئے چاند تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ اس نے اپنی آرام و آسائش کے لئے نئی نئی ایجادات کی۔ اس جدید دور میں انسان نے اپنے لئے کیا کچھ نہیں کیا لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ انسان اتنی ترقی کے باوجود اپنی سوچ کو نہ بدل سکا۔ اس گہما گہمی کے دور میں انسان انسانیت کو ہی بھول بیٹھا

Read more

تصوف اور صوفیا کو سمجھنے کی ضرورت ہے

مدت دراز سے استعمال ہونے والی ’تصوف‘ کی اصطلاح سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔ صوفیاء کے بارے میں بھی کوئی نہ کوئی رائے ہمارے ذہنوں میں ہے۔ کہیں تصوف اور صوفیاء سے متعلق موضوعات علمائے کرام اپنے علم، تحقیق و تجربہ کے نچوڑ کی صورت میں سامنے لاتے ہیں تو کہیں یہ موضوعات ہمارے پڑھنے، سننے یا براہ راست مشاہدہ میں آتے ہیں۔ جدید دنیا میں تو ویسے بھی میسر ذرائع ابلاغ و معلومات کی بہتات ہے۔ غور طلب

Read more

مقدمہ شیطان

میں شیطان ہوں میری عزت کیا کرو کیونکہ یہ میں ہی ہوں جس کی وجہ سے اچھائی برائی جہنم بہشت کا الٹ پھیر شروع ہوا یہ میں ہی جس کی بدولت تم سے انعام و اکرام کا وعدہ کیا گیا یہ میں ہی جو مجسم منطق ہوں میں شیطان لعنتی نہ ٹھہرتا تو یہ سب کیوں کر ہوتا یہ میں ہی ہوں جس نے تمہیں تمہاری فطرت سے پہچانا یہ تم ہو انسان جس کی وجہ سے میرے اور میرے

Read more

سرکاری پرائمری اسکول ، محنت کش خواتین اور بچے

ایک شادی کے سلسلے میں بہت ہی مختصر مدت کے لئے کراچی جانا ہوا۔ کراچی میں ہمارا قیام بہن کے یہاں ہوتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آج کل وہ رضاکارانہ طور پر سرکاری پرائمری اسکول میں تدریس کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ ”کل ساتھ چلنا۔ ہیڈ مسٹرس سے میں نے بات کی ہے۔ تمہیں مسائل کا اندازہ ہو جائے گا۔“ صبح جب ہم تقریباً سات دہائی قدیم عمارت میں داخل ہونے تو ہیڈ مسٹرس اور تین معلماؤں نے

Read more

جو لوگ پاگلوں کو بادشاہ بنا لیں

پاکستان میں سٹیبلشمنٹ زدہ مخصوص سیاسی منیجمنٹ سٹینڈرڈ کو سامنے رکھ کر آسانی سے تجزیہ کیا جاسکتا ہے کہ عمران خان اس حوالے سے ایک اچھے سیاسی منیجر ثابت ہو رہے ہیں۔ نواز شریف، شہباز شریف اور ان کے خاندان کی ناقابل شکست شخصیات اور ان کی جماعت نون لیگ کے لیے پہلے سے طے شدہ شرمناک انجام کو سپورٹ دینے کے لیے عمران خان نے نون لیگ والوں پر اکتوبر 2011 ء میں لاہور سے جس مادر پدر آزاد

Read more

کوہ سلیمان اور سیر و سیاحت

ہم جب چھوٹے تھے تو بڑوں سے اکثر تخت سلیمانؑ کے قصے سنتے تھے اور دل میں خواہش جاگ اٹھتی کہ ہم بھی اس کی سیر کے لئے جائیں کیونکہ ایک تو سیر ہو گی اور دوسرے اس تاریخی جگہ کو دیکھنے کا موقع ملے گا۔ اسی طرح صحافتی دور میں یہ خواہش کئی سالوں سے تھی کہ اس تاریخی جگہ کے بارے میں کچھ لکھ سکوں اور لوگوں کو اس جگہ کے اہمیت اور تاریخی پس منظر سے آگاہ

Read more

مہنگائی اور عوام کی بے کسی

گزشتہ چند سالوں سے ایک ہی موضوع زیر بحث ہے جو گلی گلی، محلے محلے، چوراہوں حتی کہ گھروں میں بھی خاص توجہ کا مرکز ہے۔ یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر لاتعداد بحث تو کی جاتی ہے۔ مگر آج تک اس کا کوئی حل نہیں نکالا جا سکا۔ آئے دن ایک ہی ٹکر مختلف چینلز کی سکرین پر سرخ رنگ میں جگمگا رہی ہوتی ہے۔ فلاں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کبھی بجلی کا بم عوام

Read more

پہنچے ہوئے لوگ

ہمیشہ سے سنا تھا کہ فلاں بزرگ بہت پہنچے ہوئے تھے۔ کوئی کہتا ہمارے مرشد بہت پہنچے ہوئے تھے۔ پھر پتہ چلا کہ رات کے کھانے پر ایک لڑکی نے اپنی ماں سے کہا اماں مجھے لگتا ہے کل ہمارے گھر میں ایک فرد کم ہو گا اور صبح اپنے دوست کے ساتھ سارا زیور وغیرہ لے کر بھاگ گئی۔ صبح جب ماں باپ کی آنکھ کھلی تو سب کچھ بیٹی کے ساتھ غائب تھا۔ باپ نے شور مچانا شروع

Read more

مادری زبانوں کا عالمی دن اور انسانی شخصیت کی تعمیر میں ’ماں۔ بولی‘ کا کردار

  ہر سال 21 فروری کا دن، دنیا بھر میں لسانی اور ثقافتی تنوع اور کثیر اللسانی کو فروغ دینے کے لئے ”مادری زبانوں کے عالمی دن“ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد مادری زبانوں کا تحفظ اور فروغ ہے۔ لسانی تنوع ہمیشہ سے ہماری تہذیب کے بنیادی ستونوں میں سے ایک رہا ہے۔ دنیا کے تقریباً 200 ممالک میں مختلف زبانیں بولنے والے اور مختلف قومی ثقافتوں سے وابستہ لوگ، 21 فروری کو مادری زبانوں کے

Read more

پاکستان میں عورت مارچ متنازع کیوں

علمی یوم خواتین، سب سے پہلے 28 فروری کو 1909 میں امریکا میں منایا گیا، پہلی عالمی خواتین کانفرنس 1910 میں کوپن ہیگن میں منعقد کی گئی، 8 مارچ 1913 کو یورپ بھر میں خواتین نے ریلیاں نکالیں اور پروگرام منعقد کیے اور اب برسوں سے 8 مارچ کو عالمی سطح پر یوم خواتین منایا جاتا ہے یہ دن پاکستان میں بھی آٹھ مارچ کو منایا جاتا ہے لیکن اس میں بہت اختلافات سامنے آئے ہیں میری جسم میری مرضی،

Read more

مادری زبان میں تعلیم اور حائل رکاوٹیں

اللہ رب العزت نے انسان کو زبان کی نعمت سے نواز کر باقی مخلوقات سے ممتاز کر دیا ہے۔ زبان اظہار خیال اور پیغام رسانی کا موثر ترین ذریعہ ہے اور یہ ایک مسلمہ حقیقت بھی ہے کہ انسان اپنی مادری زبان سے بے پناہ محبت کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین تعلیم بچے کو اس کی مادری زبان میں تعلیم دینے کی سفارش کرتے ہیں۔ جب بچہ مادری زبان میں تعلیم حاصل کرتا ہے تو علم رٹ کر

Read more

قائد اعظم کا تصور قومی زبان

اردو زبان وہ زبان ہے جس کی جڑیں برصغیر سے پھوٹیں اور رفتہ رفتہ پودے کی شکل اختیار کرتے ہوئے بیسویں صدی عیسوی میں زبان کی حیثیت میں نمودار ہو کر برصغیر کی آزادی اور پاکستان کے عدم سے وجود میں آنے کی وجوہات میں سے ایک اہم وجہ قرار پائی۔ پاکستان اسلام کے نام کے ساتھ ساتھ زبان کے نام پر بھی حاصل کیا گیا۔ اور وہ زبان اردو تھی صرف اردو۔ جب پاکستان اپنے علیحدہ تشخص کے ساتھ

Read more

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا

اعداد و شمار سے ثابت ہے مہنگائی عالمی سطح پر بڑھی ہے اور ترقی یافتہ ملکوں میں بھی برسوں پرانے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں۔ ان ممالک میں چونکہ فی کس آمدنی اور معیار زندگی بہت بہتر ہے نیز ان کی کرنسی مستحکم ہے اس لئے وہاں مہنگائی کے وہ اثرات نہیں جو ہمارے ملک میں نظر آرہے ہیں۔ وطن عزیر میں مہنگائی کی وجہ عالمی سطح پر اشیاء خاص کر تیل کا مہنگا ہونا، عالمی سپلائی چین اور شپنگ و

Read more

اسلاموفوبیا۔ ایک ہتھیار

وکی پیڈیا، پی ای ڈبلیو اور دیگر شماریاتی اداروں کے پیش کردہ اعداد و شمار کے مطابق 19 صدی کے بعد سے بین الاقوامی سطح پر مسلمانوں کی آبادی میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ سال 2015 ء کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں اسلام کے ماننے والوں کی تعداد 1.8 ارب ہے جو تقریباً کل آبادی کا 24 فیصد ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق جس رفتار سے مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا

Read more

خالی بھانڈے دا پرتاؤنا

ابن انشاء نے جاپان کے احوال میں لکھا تھا کہ تحفے کا لین دین بھی ان کی طبعی عادات و رسوم میں ہے۔ جس کو تحفہ دیا جائے اس کے لیے لازم ہے کہ اس سے دو پیسے زیادہ کا تحفہ لائے اور جوابی تحفے کی قیمت قدرے زیادہ ہونی چاہیے۔ اگر دو فریقوں میں پے درپے تحفوں کا تبادلہ ہوتا ہے تو جان لیجیے کہ تھوڑے دنوں میں یا تو دونوں دیوالیہ ہو جائیں گے یا سمجھدار ہوئے تو

Read more

پاکستان کا تعلیمی نظام

تعلیم کسی بھی ملک کے لیے بہت ہی ضروری ہے۔ آج جو بھی ملک یا قوم ترقی یافتہ ہے صرف اور صرف تعلیم کے بل بوتے پر ہے۔ ہر ملک کی معاشی، سیاسی، معاشرتی حالت تعلیم پر منحصر ہے۔ اگر کسی ملک میں تعلیم کا معیار اعلی ہے تو ملک ترقی کی طرف گامزن ہو گا اور اگر کسی ملک میں تعلیم کا فقدان ہے تو اسی ملک و قوم کا مستقبل کسی خطرے سے باہر نہیں ہے۔ تعلیم ایک

Read more

انسان کو بوڑھا ہونے دیں مگر انسانیت کو ضعیف نہیں

اللہ کی تمام مخلوقات میں سب سے افضل، جسے اشرف المخلوقات کہا گیا ہے، اگر گرنے پر آئے تو درندہ بن جائے اور مقصد حیات کو پا لے تو ولی کہلائے، جس کے مقام کو حالی صاحب نے بہت خوبصورتی سے بیان فرمایا ہے : فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ دراصل ہر چلتا پھرتا وجود آدمی تو ہے لیکن انسان نہیں، انسان ہونا ایک اعزاز ہے جس کے لئے شرط ہے

Read more

حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دلچسپ فیصلے

شیر خدا حضرت سیدنا علی المرتضی ؓ کی ذہانت اور انصاف پر مبنی فیصلے پورے عرب میں مشہور تھے اسی لئے مسلمانوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے لوگ بھی اپنے تصفیہ طلب مسائل کے حل کے لئے حضرت علی ؓ سے رجوع کیا کرتے تھے۔ آپؓ اپنے علم و فراست سے جب کوئی فیصلہ سناتے تو لوگ اس فیصلے کو دل سے قبول کرلیتے کیونکہ آپؓ ہمیشہ عدل و انصاف کے تقاضوں کے مطابق فیصلے کرتے تھے۔ اس دور میں

Read more

بارہ زبانوں میں گانے والا باصلاحیت نابینا نوجوان

نزاکت علی شاد کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ قوت بصارت سے محروم ہیں۔ اسلام آباد ماڈل پوسٹ گریجویٹ کالج سے انگریزی میں بی۔ ایس کر رہے ہیں۔ بچپن سے ہی نعت خوانی اور گانا گانے کا شوق ہے۔ بارہ زبانوں پر عبور حاصل ہے اور ان سب زبانوں میں گانا گاتے ہیں۔ ان بارہ زبانوں میں اردو، انگریزی، پنجابی، سندھی، پشتو، بلوچی، کشمیری، سرائیکی، بنگالی، مراٹھی، تامل اور تلگو شامل ہیں۔ شوق کی تکمیل کے لئے مختلف اکیڈمیز سے میوزک

Read more

ہائے کیا لوگ تھے جو دام اجل میں آئے

ماں کا مرنا سارے جہاں کا مرنا ہے۔ ماں نہیں مرتی اک جہاں مر جاتا ہے۔ 22 فروری کو ہماری ماں کی رخصتی کو سولہ برس گزر جائیں گے۔ سولہ برسوں میں پتہ نہیں کتنے ماہ، کتنے ہفتے اور کتنے یوم و کتنے پل ہوتے ہیں مگر ان سولہ برسوں میں کوئی ایسا دن، ایسا پل نہیں گزرا جو ماں کی یاد سے خالی گزرا ہو۔ ماں رخصت ہوئیں تو اس وقت کشمیر جنت نظیر میں بھی باد بہاری کے

Read more

مجرموں کے آگے قانون بےبس کیوں؟

کراچی پاکستان کے شہروں میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا شہر ہے۔ جہاں ملک بھر سے لوگ کراچی میں ملازمت کے لئے آتے ہیں وہیں کراچی کاروباری افراد کی توجہ کا بھی مرکز ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی رپورٹ کے مطابق اہالیان کراچی سالانہ 570ارب سے زائد کا ٹیکس دیتے ہیں۔ اس اعتبار سے حکومتوں کا کراچی پر سب سے زیادہ توجہ دینا چاہیے تھی اور اہالیان کراچی کو سب سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا بھی اعلی ’حکام

Read more

محمد اکرم ڈوگر : اپنی مثال آپ

کمال کا مزاج کہ اگر ایک دفعہ بھی کسی سے مکالمہ ہو جائے تو ملنے والا یہ تاثر لیے بغیر نہ رہ سکے کہ ”بات تو ٹھیک ہے“ یہ الگ بات کہ دیے گئے دلائل، مخالف کے خیالات اور تصورات سے یکسر مختلف ہوں۔ ایسا شاید اس لئے ممکن ہوتا کہ جب بات کی، پوری سچائی سے، ریاکاری کے بغیر، خلوص دل سے اور اس جذبے کے ساتھ کہ مقابل مجھ سے متاثر ہو نہ ہو، اپنا شعور استعمال کرتے

Read more

مکافات عمل اور کامیابی کا مدیبائی فارمولا

چند دن پہلے ایک نجی چینل کے ٹاک شو میں پاکستان تحریک انصاف کے منحرف صحافی نے کچھ گفتگو کی۔ پروگرام کی میزبانی کرنے والی خاتون نے ایک وزیر موصوف، کہ جن کو حال ہی میں وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب میں، حسن کارکردگی پر توصیفی سند عطا کی گئی تھی۔ ان کی کارکردگی کے بارے میں شریک تجزیہ کاروں سے سوال کیا تو منحرف صحافی نے کہا کہ ان کی کارکردگی سابقہ خاتون اول کی کتاب میں درج

Read more

طالبہ مسکان اور سماجی انصاف کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 20 فروری کو عالمی یوم سماجی انصاف منایا جاتا ہے جس کا مقصد غربت کے خاتمہ اور معاشرے کے ہر فرد کے لئے روزگار کے یکساں مواقع کو فروغ دینے کے علاوہ شہریوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم اور تشدد کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔ اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ 26 نومبر 2007 ء کو اس دن کو منانے کی منظوری دی تھی جس کے بعد 20 فروری 2009 ء کو

Read more

عادت سے لت تک

معاشرتی حیوانیت کے تاج کو سر پر سجانے والے خاکی پتلے کے ایک ہی کام کو بار بار دہرانے کے عمل کو وہ درجہ حاصل ہے جسے سادہ الفاظ میں عادت کہا جاتا ہے۔ عادت بذات خود اچھی ہے نہ بری مگر اس کی برائی اور اچھائی کا انحصار اس چیز کی نوعیت پر ہے جس کے ساتھ یہ پوست ہوتی ہے۔ عادت سے لت تک کے سفر کا گہرائی سے جائزہ لینے سے قبل عادت کی وجوہات کو زیر

Read more

چھوٹی زبانوں کی ترقی میں ٹیکنالوجی کا استعمال

ہر سال دنیا میں 21 فروری کو زبانوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ 1992 ء کے بعد اقوام متحدہ میں زبان و ثقافت کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے عالمی سطح پر ثقافتی تنوع پر بحث ہونے لگی تھی۔ آخرکار17نومبر 1999ء کو چھوٹی زبانوں اور ثقافتوں کو معدوم ہونے سے بچانے کی خاطر اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ایجوکیشن سائنٹیفیک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن ( (UNESCOنے سال میں ایک دن زبانوں کے دن کے

Read more

نیا پاکستان نمبر ایک

پاکستان کو آزاد ہوئے آج قریباً 73 سال گزر چکے ہیں۔ اور اسے اسلامی جمہوری ملک ہوئے قریب 64 سال ہو چکے۔ دنیا میں ایسی بہت ساری اقوام ہیں جو ہم سے بعد میں آزاد ہوئیں اور آج ترقی کے راستے پر چلتے ہوئے ایسی منازل طے کر چکی ہیں جس کا شاید ہم گماں بھی نا کر سکیں۔ ہم میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے، دوسرے اور ترقی یافتہ ممالک کے لوگوں کی طرح ہمارے بھی دو ہاتھ،

Read more

نئے دور کے لات و منات

شاعر مشرق، حکیم الامت علامہ محمد اقبال کے ہر شعر میں، ہر مصرعہ میں بلکہ ہر لفظ میں ہمارے لئے سمجھنے کے لئے بہت کچھ ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ہم نے شاعر مشرق کے چھوڑے ہوئے اس سرمایہ سے وہ کام نہیں لیا جو لینا چاہیے تھا۔ اس وقت پاکستان اور امت مسلمہ کی ابتر حالت کو دیکھ کر لگتا ہے علامہ صاحب کو ان حالات کا ادراک تھا۔ شاعر مشرق علامہ اقبال اپنے فارسی کلام کے ایک نظم میں

Read more

اگر مجھے ریٹائر کر دیا گیا“ ۔ ایک بک ریویو – طنز و مزاح

زیر نظر کتاب ”اگر مجھے ریٹائر کر دیا گیا“ جسٹس بابا رحمت کی خود نوشت روداد حیات، عدالتی زندگی کی گواہ اور ان کے رشحات فکر کا نتیجہ ہے۔ اگرچہ جج صاحب کو ظاہری طور پر ریٹائر ہوئے چار سال سے بھی کچھ زائد کا عرصہ گزر چکا۔ مگر عوام الناس، سرکاری وکلا اور محب وطن حلقوں میں اس کتاب کی شہرہ آفاقی اور لاثانی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی۔ چنانچہ ایک نہایت ہی مختصر مدت میں اس ادبی

Read more

سایہ دار درخت یا بوجھ

یوں تو ہم اپنی معاشرتی، مذہبی، اور روایتی اقدار کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے بزرگوں کو بڑی اہمیت دیا کرتے ہیں۔ اکثر یہ بھی کہا کرتے ہیں کہ ان کا وجود بلاشبہ ہر لحاظ سے ہما رے لیے ہمیشہ سے ہی بابرکت سایہ ہوا کرتا ہے۔ ان ہی کے قدم سے ہمارے گھروں مین حقیقی معنوں میں رونق ہوا کرتی ہے اور یہ ہمارے سروں پر سایہ دار درخت کی مانند بھی ہیں اور یہ ایک کھلی ہوئی حقیقت بھی

Read more

کس کا مذہب سچا ہے

میرا مذہب سچا ہے! نہیں میرا مذہب سچا ہے! اچھا یہ بتاؤ کیا یہ نہیں ہو سکتا کہ تمہارا مذہب بھی سچا ہو اور میرا بھی؟ نہیں یہ ممکن ہی نہیں کیونکہ ایک ہی سچا ہے۔ اچھا تو پھر کون سا سچا ہے؟ میرا! میرا کیوں نہیں؟ تمہارا اس لیے نہیں کیونکہ اس کے عقائد سمجھ سے بالاتر ہیں۔ یہ تو تمہاری سمجھ کی بات ہے اس میں مذہب کا کیا قصور؟ مجھے اگر میرے مذہب کے عقائد سمجھ آتے

Read more

شادی کب کر رہے ہیں؟ (اختتام)۔

صرف ایسا ہی نہیں کہ سوالات سے محض ہم ہی پریشان ہوئے۔ ہمارے جوابات نے بھی ٹھیک ٹھاک دور مار کی۔ دراصل، ناسمجھی میں ہم سے ایک فاش غلطی بھی ہوئی۔ ایک مرد بزرگوار کو جب تنک کر کہا کہ ”آپ کب Available ہیں؟“ تو وہ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ گئے۔ بس اسی پہ ہم ذرا اوور کونفیڈینٹ ہو گئے۔ کچھ ہی دنوں بعد ایک خاتون کولیگ نے بھی شادی سے متعلق ’وچار‘ جاننے چاہے۔ تو ہم نے اسے

Read more

مہنگائی سے جڑے قصے

بچپن میں بڑے بوڑھوں کے ساتھ نشست کا مزہ ہی اور ہوتا تھا۔ جہاں یہ لوگ آپ کو اپنے بچپن کے قصے سناتے ہیں وہاں روایات، ثقافت، ملکی حالات کے حوالے سے بھی دلچسپ باتیں سننے کو ملتی تھیں۔ جس میں سرفہرست تو اس وقت اور آج کل کی خوراکوں کے درمیان فرق اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں تھیں۔ اب گھی کو ہی دیکھ لیں کہ میری تائی بتاتی تھیں کہ لوگ گاؤں سے مکھن اور دیسی گھی اکٹھا کر

Read more

کیا چیز ہے یار!

’اؤے! دیکھ، کیسے دوڑ رہی ہے یہ فٹبال کی چمپئن‘ ۔ ایک آواز آئی۔ ’واہ بھئی کیا چیز ہے! ‘ زور دے کر کسی نے کہا۔ ’ہاں کیا چیز ہے یار!‘ یہ تیسری آواز تھی۔ معمولی شکل و صورت کی پچیس سالہ سارہ فٹبال کے پیچھے بھاگنے کے بجائے لڑکوں کی طرف چل دی۔ ’ابے وہ تو ہماری طرف آ رہی ہے! ‘ ’شیرنی کی طرح ہمیں گھور رہی ہے۔ ‘ ’بس اب لائن مار دے اس چیز کو یار۔‘

Read more

کتنا دور اندیش تھا وہ

مجھے اس کا نام بھی یاد نہیں مگر اتنا یاد ہے کہ وہ ہندوستان کا وزیر تجارت تھا یہ دو ہزار آٹھ کی بات ہے۔ ہم پختونخوا اور فاٹا (موجودہ قبائلی اضلاع) کے بارہ صحافی ہندوستان کے سرکاری دورے پر گئے تھے۔ اس وقت کے وزیر خارجہ پر ناب مکھر جی (جو بعد میں ہندوستان کے صدر بھی بنے ) سے ملاقات کے بعد وزیر تجارت سے ملاقات طے تھی۔ نہ کوئی پروٹو کول نہ پی اے اور بابووں  کے

Read more

نواز شریف کی غلطی اور عمران خان کا چانس

سیاست بے رحمی، خود غرضی اور مفاد پرستی کا کھیل ہے۔ اس میں دوستی اور خونی رشتوں کا بھی لحاظ نہیں رکھا جاتا۔ باپ، بیٹا اور بھائی ایک دوسرے کے مقابلے پر کھڑا ہونے میں ہار محسوس نہیں کرتے۔ کیوں کہ طاقت اور اقتدار کا نشہ آنکھوں پر پٹی باندھ دیتا ہے۔ ایک مقبول سیاستدان ہر وقت موقع کی تاک میں رہتا ہے کہ کب اس کا مخالف غلطی کا مرتکب ہو اور وہ فائدہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو

Read more

چکوترے کی افادیت

اس پھل کو انگریزی میں گریپ فروٹ (Grapefruit) کہا جاتا ہے۔ یہ موسم سرما کا پھل ہے۔ یہ اندر سے سفید، سرخ اور گلابی ہوتا ہے۔ چکوترا اپنے خاندان کے لحاظ سے سب سے بڑا پھل ہے۔ دنیا میں سب سے بھاری گریپ فروٹ جس کا وزن 3.590 کلو گرام تھا۔ 19 جنوری 2019 کو امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں پایا گیا جس کی پیمائش 28 انچ تک ریکارڈ کی گئی۔ دنیا کے جن ممالک میں چکوترا کی پیداوار سب

Read more

ویلنٹائن ڈے اور ڈاکٹر زون کے سسرالی

یوں تو پاکستان میں لکھنے والوں کے لیے بے شمار مشکلات ہیں مگر ایک مشکل باقی سب مشکلات سے سوا ہے کہ لکھاری اپنی ذاتی اور خاندانی زندگی میں آنے والے غم اور خوشی کے واقعات کو اپنی تحریروں کا موضوع بنانے سے حتی المقدور گریز کرتا ہے۔ یہ اپروچ ہے بھی درست کیونکہ لکھاری کے قلم اور فکر کو ذاتی زندگی میں پیش آنے والے خوشگوار اور نا خوشگوار واقعات و حوادث کا اشتہار نہیں بننا چاہیے۔ اس کے

Read more

دشمن بھی غم ناک ہو گئے

ملک کے ارباب درد اور اہل ہوش طبقہ سے بار ہا اپیل کرتے رہتے ہیں کہ وہ وقت کی نزاکت کا احساس کرتے ہوئے ملک میں عدم برداشت کے سوال پر سنجیدگی سے غور اور احساس کریں کہ اس باب میں ان پر کس قدر عظیم ذمے داری عائد ہوتی ہے۔ سوچئے کہ ہم میں سے کس کی خواہش نہیں کہ دین اسلام کے سلامتی اور امن کے پیغام کو دنیا بھر میں پھیلائیں اور اس کے مطابق زندگی بسر

Read more

ہماری سیاسی تاریخ میں بد تہذیبی کب اور کیسے داخل ہوئی

سیاست ایک ایسا مقدس شعبہ ہے، جو نفسانی، ذاتی اور شخصی اغراض سے بالاتر ہو کر معاشرے کے تمام طبقات کی بے لوث خدمت اور ان کے مسائل کو حل کرنے کا نام ہے۔ یہ وہ پیشہ ہے جس میں اپنی زندگی کو کھپا دینے والا انسان کسی طمع، لالچ یا جزا کے عمل سے بے نیاز ہو کر، ایک دھنی کی طرح اپنی منزل کی جانب بڑھتا چلا جاتا ہے۔ تاہم اس مقدس شعبے کے اندر جب سے موقع

Read more

حسن بن صباح کی جنت (حصہ سوم)۔

حسن بن صباح نے جو جنت بنائی اس کا مقصد لوگوں کو اپنے دام فریب کا شکار کرنا اور اپنی طاقتوں کا اسیر کرنا تھا۔ اس نے اس جنت کی وادیوں اور راہداریوں پر نقش و نگار کا انتہائی نفیس اور نازک کام کروایا۔ نلوں کے ذریعے محلات میں پانی، دودھ، شہد اور شراب جاتا تھا۔ ان سے ہٹ کر کم عمر اور چنی گئی خوبصورت دوشیزاؤں کو اکٹھا کیا گیا، ان رعنائی کے پیکروں کی سادگی، دلکشی اور اچھوتا

Read more

مدر ٹریسا آف لیاری : سبینہ کھتری

کرن فاؤنڈیشن کا عہد اور اس کی کمٹمنٹ کامیاب طالب علموں کو پروان چڑھانا ہے اور اس کے لیے ان کے بہت سارے جامع پروگرامز ہیں جن میں سب سے زیادہ اہم والدین خصوصاً ماؤں کی تربیت ہے۔ والدین کو جسمانی، ذہنی، جذباتی اور نفسیاتی طور پر کامیاب اولاد کو پروان چڑھانے کے لیے کرن فاؤنڈیشن اور ان کی روح رواں سبینہ کھتری جو کام کر رہی ہیں اس جیسے ادارے اور ان غیر معمولی اقدامات کا تصور لیاری میں

Read more

محسن بیگ کیس۔ فساد کی بنیاد

سیاست اور حکومت کے کھیل بھی نرالے ہوتے ہیں لیکن اصلاً کھیل اصول و ضوابط کو بالائے طاق رکھ کر کھیلے جائیں تو وہ کھیل خطرناک ثابت ہوتے ہیں، ہمارے ہاں سیاست اور حکومت میں اصول و ضوابط کا خیال کم ہی رکھا جاتا ہے لہذا ان میدانوں میں ہمیشہ خطرے منڈلاتے رہتے ہیں، خطروں کے کھلاڑیوں کا کارزار اکثر میدان صحافت میں سجتا ہے اور اس میدان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ قارئین کرام گزشتہ دنوں

Read more

ہمایوں کا مقبرہ: جہاں آخری مغل شہنشاہ کو اس کے بیٹوں کے سر پیش کیے گئے

آج کے دن میں نے دہلی میں موجود چند تاریخی مقامات پر جانے کا پروگرام بنایا۔ میری پہلی منزل ہمایوں کا مقبرہ تھا۔ ہمایوں کا پورا نام نصیر الدین محمد ہمایوں ہے۔ آپ کی پیدائش 1508 ء میں ہوئی۔ کہا جاتا ہے کہ آپ بچپن میں سخت بیمار ہو گئے تھے۔ آپ کے والد، ظہیرالدین بابر جو ہندوستان میں مغل سلطنت کے بانی ہیں، نے منت مانی کہ ان کی زندگی ان کے بیٹے کو لگ جائے۔ ظہیرالدین بابر بیمار

Read more

انتخابی اشعار کی تشریح

ستم ظریفی یہ نہیں کہ ہمیں ہر ستم قبول ہے ستم یہ ہے کہ صدیوں سے ہم ستم گروں کو مسیحا سمجھتے آئے ہیں۔ ان کا ستم مستقل ہوتا ہے۔ بوقت ضرورت وہ اپنی طرف سے روا رکھے گئے ستم کے لئے موجود تریاق کا عوام کو صرف دیدار کروا دیتے ہیں۔ عوام تریاق کے دیدار کی مستی میں پھر سے اس خوب صورت جال کو اپنے پہ ڈھائے جانے والے ہر ستم کا واحد علاج سمجھ کر ووٹ دینے پر

Read more

امریکہ جنگ بھڑکا رہا ہے

روس اور یوکرائن کے درمیان بڑھتی کشیدگی کو سمجھنے کے لیے اس کا پس منظر جاننا بڑا ضروری ہے کہ سمجھ آئے کہ اصل مسئلے کی جڑ کیا ہے۔ یوکرائن پہ سویت یونین کا قبضہ تھا۔ جب سویت یونین ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی تو یوکرائن بھی 1991 میں ایک آزاد ’جمہوریہ‘ ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پہ ابھرا۔ لیکن یوکرائن میں جو بھی حکومت بر سر اقتدار آتی اسے روس کی خوشنودی حاصل ہوتی کیونکہ وہ روس

Read more

شادی کب کر رہے ہیں؟ ابتدا

اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو میرا درد بخوبی سمجھ سکتے ہیں۔ اور اگر کہیں با روزگار کنوارے ہیں تو پھر تو یقیناً دنیا میں ہم دو ہی بچے ہیں۔ ایسا میرا نہیں، ان بزرگوں کا کہنا ہے۔ جو بدقسمتی سے ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔ اصل میں ان کی اپنی بد نصیبی یہ ہے کہ خود شادی شدہ ہیں۔ اور اب ہماری خوشیاں ان سے دیکھی نہیں جاتیں۔ جہاں ملتے ہیں، شادی کے نام پر بے طرح ذلیل

Read more

صرف پچیس تیس برس قبل چین غربت کی چکی میں پس رہا تھا

چینی مزدور نیوزی لینڈ کے تاریخی اور دلکش قصبے ایرو ٹاؤن کی سونے کی کانوں میں مزدوری کرنے 1860 ء میں آئے تھے۔ 1930ء تک وہ وہاں موجود رہے۔ اس وقت تک سونے کی تلاش کا کام ختم ہو چکا تھا۔ اس لیے ایک حکم کے ذریعے تمام چینیوں کو ملک بدر کر دیا گیا۔ 1984ء میں ایروٹاؤن کو خالی کر کے اس کا آرکیالوجی آپریشن کیا گیا۔ کئی تاریخی عمارتیں منہدم ہو گئیں مگر انہیں اسی مواد کے ساتھ

Read more

تائیوان میں کیا دیکھا؟

ساغر شکن ہے شیخ بلا نوش کی نظر شیشے کو زیر دامن رنگیں چھپا کے لا کیوں جا رہی ہے روٹھ کے رنگینئی بہار جا ایک مرتبہ پھر اسے ورغلا کے لا مختلف جگہوں سے گھومتے گھماتے تائپے ( Taipei ) شہر سے ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت پر تھاؤ ین ( Taoyuan ) شہر میں کپڑے کی ایک فیکٹری میں پہنچ گئے جہاں کپڑے کی فینشنگ کا کام ہوتا تھا۔ یہاں ہم آٹھ پاکستانی اور تین انڈونیشیئن لڑکے تھے۔ یہ

Read more

خدارا ! ریاست کے بدمعاش ہونے کا تاثر نہ دیں

  آپ ریاست کے ماں کے جیسی ہونے کا خواب دیکھتے ہیں یہاں ریاستی ادارے بدمعاش بنے ہوئے ہیں۔ سوال کرنے پر آپ کو ننگا کر کے برقی جھٹکے لگا سکتے ہیں۔ بغیر وارنٹ دیوار پھلانگ کر آپ کے گھر میں داخل ہوسکتے ہیں۔ آپ شناخت پوچھیں یہ ہتھیار تان سکتے ہیں۔ آپ لائسنس یافتہ اسلحے سے اپنا دفاع کریں یہ آپ پر دہشتگردی کا مقدمہ ٹھوک سکتے ہیں۔ گرفتاری کے بعد بند کمرے میں آپ کی اتنی پھینٹی لگا

Read more

میری بیلن ڈائن!

میری پیاری بیلن ڈائن! اپنے عشق کی بیل تو خیر منڈھے نہ چڑھ سکی، مجھے سمجھ نہیں آتی کہ طعنہ ہے یا سوال لیکن دوست بہرحال پوچھتے ضرور ہیں :یار ہاشو! ہمیں تمہارے جیسا شکاری کیونکر ہو گیا؟ اب میں انہیں کیا جواب دوں؟ بس خفت مٹانے کے لیے بس یہ شعر گنگنا دیتا ہوں : ”گر بازی عشق کی بازی ہے، جو چاہو لگا دو ڈر کیسا“ گر جیت گئے تو کیا کہنے، ہارے بھی تو بازی مات نہیں

Read more

قوم کے بڑے بوڑھے۔ بابا لوگ

مردوں کے کرنے کے کیا کام ہیں، قوم کے بڑے بوڑھوں سے کوئی گلہ نہیں، جب ان سے کوئی توقع ہی نہیں تو پھر گلہ کس بات؟ ان میں کوئی خاص کام کرنا چاہے تو اس کو روکا بھی نہیں جاسکتا، ورنہ لگتا تو یہی ہے کہ فالج کے مریضوں کی طرح مردم شماری کے رجسٹر میں نام لکھانے کے لئے ’جیا‘ کرتے ہیں۔ البتہ جس چیز کا غم کھائے جاتا ہے وہ قوم کے نوجوانوں کی حالت ہے۔ ان کے

Read more

خدا اور بھگوان کی جنگ

ہند و پاک کا مستقبل روشن ہو کہ یہاں کی ہر معیشت تباہی کے دہانے پہ آ سکتی ہے۔ مارڈرن ازم اور ترقی کے ہر میزان میں بڑی آسانی سے چھید کیا جاسکتا ہے، ہر عروج کو زوال آ سکتا ہے، لیکن خدا اور بھگوان کے کاروبار میں کو زوال آئے، یہ تصور ہی خوف زدہ کردینے والا ہے۔ دونوں کا بزنس اتنا ترقی یافتہ ہے کہ اسے کبھی ٹھپ ہونے کا خوف ہی نہیں۔ ہر مذہب کا ایک الگ

Read more

سیاست میں مذہبی کارڈ کا استعمال

ڈاکٹر مبارک علی اپنے کتاب ”پاکستان میں مارشل لاء کی تاریخ“ میں کہتے ہیں کہ جب جنرل ایوب خان نے مارشل لاء نافذ کیا تو اس نے ڈاکٹر فضل الرحمان کو جو اس وقت کینیڈا کی میکگل یونیورسٹی میں ایک معلم کے فرائض سر انجام دے رہے تھے اس کو اسلام کی ذمہ داری سونپی گئی مرکزی ادارہ تحقیقات اسلامی کا سربراہ بنایا اس کے بعد ڈاکٹر نے اسلام کے نام پر مختلف رسالے جاری کیے ۔ 1966 میں جب

Read more

بھارتی مسکان اور ہمارے دیسی دانشور

چند روز قبل بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی مسلمان لڑکی کی اپنی مذہبی روایت کی پاسداری کے لیے کٹر پسند ہندو جتھے کے سامنے ڈٹ کر اللہ اکبر کے نعرے لگانے کی وڈیو وائرل ہونے پر بھارت کی طرح پاکستان میں بھی شدید ردعمل سامنے آیا۔ جس کے نتیجے میں حکومت اور عوام نے اپنی اپنی طرف سے اس لڑکی کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور اب تو اس معاملے کی گونج او آئی سی کے ایوان میں

Read more

قومی سلامتی کا چورن

ڈاکٹر وکرم سارا بائی، ڈاکٹر ہومی جہانگیر بھابا اور ڈاکٹر اے پی جی عبدالکلام بھارت کے مایہ ناز سائنسدان تھے۔ ڈاکٹر وکرم ماہر طبعیات اور ماہر فلکیات تھے۔ وہ ہندوستان کے خلائی تحقیقاتی پروگرام کے بانی تھے۔ انہوں نے ساری زندگی اور توانائی خلائی تحقیق کے لیے وقف کی تھی۔ ڈاکٹر ہومی جہانگیر بھابا پارسی المذہب تھے۔ ڈاکٹر جہانگیر نے کیمرج یونیورسٹی سے نیوکلیئر فزکس میں ڈاکٹریٹ کی تھی۔ وہ نیوکلیئر سائنسدان اور بھارت کے ایٹمی پروگرام کے خالق تھے۔ ڈاکٹر

Read more

مذہب کے نام پر بربریت

مذہب کے مقدس نام پر جو بربریت اور دہشت گردی سیالکوٹ میں برپا ہوئی تھی اس نے وسیع پیمانے پر رائے عامہ کو متاثر کیا۔ اس ”حساس“ موضوع پر کھل کر بات ہوئی اور دہشت گرد بظاہر بیک فٹ پر جاتے نظر آئے۔ البتہ حکومت، ریاست اور ارباب اختیار نے بھی خود کو صرف تبصرہ نگاری تک محدود رکھا اور کوئی عملی قدم اٹھانے کا ارادہ تک ظاہر نہیں کیا۔ نتیجہ سامنے ہے۔ اندھی اور بے مہار بربریت کا ایک

Read more

جدید مشاعرہ

مشاعرہ اردو ادب کی خاص روایت ہے جس میں شاعری کو سنایا جاتا ہے اور داد وصول کی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر شاعر آپ کو نیم گلوکار بھی ملتے ہیں اور اپنی روکھی پھیکی غزل پر ترنم کا تڑکا لگا کر سامعین کو سنا دیتے ہیں، جیسے کہ پڑے ہوئے سالن کو والدہ ماجدہ تڑکا لگا کر کھلا دیتی ہیں اور ہم تڑکے کے دھوکے میں باسی سالن مزے لے لے کر کھاتے ہیں۔ جدید مشاعرے کے

Read more

سندھ میں قبائلی دہشتگردی، بے گناہوں کا بہتا خون، اور جنگل راج

اللہ کو مانو فائرنگ بند کرو، ایس ایچ او صاحب بھی زمین پر گرا پڑا ہے، 8 سے 10 افراد قتل ہو چکے ہیں اب تو بس کرو۔ سوشل میڈیا ہر وائرل ویڈیو میں ایک پولیس اہلکار زمین پر موجود کسانوں پر فائرنگ کرنے والے زرداری قبیلے کے مسلح افراد کو منتیں کر رہا دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک ہفتہ قبل آصف علی زرداری کے آبائی ضلع نوابشاہ کے علاقے نواب ولی محمد میں زمین کے تنازع پر زرداری اور

Read more

چالاکی سے باز رہیے

چالاکی دراصل بے وقوفی کا اظہار ہے۔ عقلمند اور مثبت سوچ رکھنے والے انسان کے ساتھ ذہانت کا لفظ موزوں ہوتا ہے جس میں منفی سوچ اور بے وقوفی کی آمیزش نہ ہو، اس لیے چالاکی کو منفی سوچ اور منفی عمل کہنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ جب ہماری سوچ کو چالاکی کا لباس پہن کر جھوٹ، نفرت، منافقت، حسد، خود غرضی اور لالچ گھیر لیتے ہیں تو ہماری سوچنے سمجھنے اور پرکھنے کی صلاحیت ماؤف ہو جاتی ہے۔ اسی

Read more

مشرق یا مغرب، بہتر کون؟ مگر رکیے، بہتر کس حوالے سے؟ نام میں یا کام میں؟

ہم میں سے لوگوں کی اکثریت عام زندگی میں اس طرح کے مکالمے یا بحث سے دوچار ہوتی ہو گی مگر عقل دنگ رہ جانے ولی بات یہ ہے کہ ہماری برادری کے لوگ، ہمارے دین کے لوگ یا سچ پوچھیے تو ہم لوگ ہمیشہ اس مسئلے کی تاک میں رہتے ہیں جس کا نتیجہ یا حل ہم تو کیا ہمارے باپ دادا بھی نہیں نکال سکے لیکن ایک ایسی بحث میں ڈال گئے جس کا شکار ہمارے جیسے لوگ

Read more

اقرار الحسن پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں مگر

سر عام کے روح رواں اقرار الحسن نے اگرچہ بارہا صحافیانہ اصول پائے مال کیے ہیں۔ زرد صحافت کا مظاہرہ کیا ہے۔ شرفا کی پگڑیاں اچھالی اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پائے مال کیا ہے۔ کیمرے لے کر کبھی ہوٹلوں میں کبھی تھانوں میں، کبھی تعلیمی اداروں میں اور کبھی فیکٹریوں میں داخل ہوجاتا تھا۔ وہاں جا کر لوگوں سے تحکمانہ انداز میں بات کرتا تھا۔ ان سے بد تمیزی کرتا تھا۔ دھمکیاں دیتا تھا۔ اداروں اور

Read more

پی ٹی ایم کا دھرنا، کیا غلط کیا درست؟

پچھلے اتوار سے منظیر پشتین کے سربراہی میں کراچی میں سندھ اسمبلی کے بلڈنگ کے سامنے پہلے پی۔ ٹی۔ ایم کے کارکن جلوس کی شکل میں آئے اور پھر وہی پر دھرنا دینے کے لئے بیٹھ گئے جو تاحال جاری ہے۔ ان کا مطالبہ علی وزیر کے رہائی کا ہے یا پھر یوں کہئے کہ ان کا مطالبہ سندھ حکومت سے علی وزیر کو بے گنا قید میں ڈالنے، رکھنے اور جھوٹے کیس کے بنانے کا ہے جس کا پی۔

Read more

لوگوں کی نفرتیں بھی نامعقول اور محبتیں بھی نامعقول

جب میں محبت اور نفرت کے بارے میں سوچتا ہوں تو دونوں ایک ہی ڈور میں پروئے ہوئے بے رنگی، یک رنگی، طولانی محسوسات لگتی ہیں جو اپنے انتہائی مخالف سمتوں میں ہمارے وجود پر اثرانداز ہوتی رہتی ہیں۔ یہ دونوں احساسات بعض اوقات انتہائی شدت اختیار کر جاتی ہیں اور انسان کی عقلی صلاحیتوں اور منطقی فیصلہ سازی کو اجاڑ دیتی ہیں۔ نفرت بہت وجوہات کے بنا پے ہو سکتی ہے۔ نفرت کے جذبات سے مغلوب انسان ردعمل کی کیفیات

Read more

جناب حسین حقانی سے ٹاکرا

حسین حقانی صاحب امریکہ میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں اور اب ایک امریکی شہری ہیں۔ انھوں نے ویلنٹائین اور بسنت جیسے تہواروں پر تحفظات اور خدشات رکھنے والوں پر طنز کرتے ہوئے ٹویٹر پہ ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ”ویلنٹائین ڈے اور بسنت ہندوؤں اور گوروں کے تہوار ہیں اور یہ کرکٹ تو محمد بن قاسم نے شروع کی تھی نا؟“ ہم نے انھیں ریپلائی کرتے ہوئے کہنے کی جسارت کی کہ ”اعتراض کسی کھیل پہ نہیں بلکہ

Read more

سیاست کی سوچ اور فکر کو بدلنا ہو گا

علمی اور فکری حلقوں میں سیاسی موضوعات پر گفتگو میں دو نکات ہمیشہ اہم ہوتے ہیں۔ اول ہماری سیاست اور جمہوریت کو نظریاتی بنیادوں پر ہونا چاہیے جس میں سچائی، دیانت داری، شفافیت، خود احتسابی، جوابدہی، خدمت اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر قومی مفادات کو ترجیحی بنیاد پر فوقیت شامل ہو۔ دوئم علمی، فکری اور نظریاتی بات سے زیادہ لوگ معاملات کو دیکھنے کے لیے عملی سیاست سے جڑے معاملات کو ترجیح دیتے ہیں اور ان کے بقول

Read more

صحافت کے شگوفے

مخصوص ایجنڈے اور ذہن سازی پر مامور کچھ دانش ور اور صحافی ہر چند دن بعد اپنی زنبیل سے نت نئی گھڑی ہوئی خبریں نکالتے ہیں کبھی حکومت کے جانے کی کبھی میاں صاحب کی واپسی کی کبھی کرسی اور صوفے کے ساتھ ٹوپی پہننے اور اتارنے کی کبھی غیر ملکی دوروں کی ناکامی کی کبھی سیاسی و عالمی تنہائی کی کبھی حکومت اور اداروں کا پیج پھٹنے کی مگر صحافت اور سیاست کے عمرو عیاروں کے مقابل جب سچائی

Read more

بغیر سمجھے قرآن پڑھنے پر ثواب اور جناب غامدی صاحب

کیا قرآن بغیر ترجمہ کے پڑھنے کا کوئی فائدہ ہے؟ یقیناً کوئی فائدہ نہیں ہے ” ڈریں نہیں! یہ الفاظ ہمارے نہیں ہیں بلکہ جناب غامدی صاحب کے منہ سے کافی عرصہ پہلے ایک ویڈیو کلپ میں سنے تھے۔ آج یہ بات یوں یاد آئی کہ چند دن پہلے ہماری برادر زادی نے قرآن کریم کو ناظرہ کے ساتھ ختم کیا، سوچا کیوں نہ ہم بھی اپنا نظریہ آپ کے سامنے رکھ لیں۔ ہمارا تو ایمان یہ ہے کہ حدیث

Read more

اور کیا جرم ختم ہو گیا؟

چور مچائے شور وزیر اعظم عمران خان صاحب کو دیکھتے ہی مرزا غالب کا ایک شعر یاد اتا ہے کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب شرم تم کو مگر نہیں آتی یوں تو پاک و ہند میں مذہب کارڈ کھیلنا سب کا پسندیدہ مشغلہ ہے مگر خان صاحب کو کچھ خاص دسترس حاصل ہے۔ خان صاحب جانتے ہیں کہ عوام کی کس رگ کو دبا کر حمایت حاصل کی جا سکتی ہے۔ کبھی مذہب کے نام پر کشمیر کا

Read more

خود کو محدود کردینے والی سوچ سے نکلیں

ایک لمحے کے لئے آنکھیں بند کریں، اپنے بچپن کو ذہن میں لائیے، تب آپ کس قدر بے خوف ہوتے تھے، اپنے تجسس کے ہاتھوں مجبور ہر اس جگہ پہنچ جاتے تھے جہاں اب جانے کی ہمت نہیں ہوتی۔ لیکن جیسے جیسے ہم بڑے ہوتے گئے ایک طویل فہرست ہاتھ میں پکڑا دی گئی، یہ نہیں کرنا، یہ کرنا ہے، آپ کو کیسا ہو نا چاہیے، آپ کو کیسا بننا چاہیے۔ اس کا نتیجہ کیا نکلا؟ ہماری سوچ محدود ہو

Read more

کینہ پروری کا دور

دو دن اسی سوچ میں گزر گئے کہ اس تحریر کو آخر نام کیا دیا جائے۔ پھر سوچا کچھ اور لکھتے ہیں چونکہ لکھنا تو ہے۔ انڈو پیسفک، یوکرائن، مشرق وسطی کے تیزی سے بدلتے حالات، افغانستان میں طالبان حکومت کے ساری دنیا کے ممالک سے خفیہ رابطے، پاکستان کے بدتر معاشی حالات، سیاسی عدم استحکام، قیادت کا بحران اور تاجرانہ سیاست، عالمی سطح پر بننے والے نئے اتحاد اور نتائج، برصغیر پاک و ہند میں نئی تبدیلیوں کا آغاز،

Read more

ڈرون

اکثر پڑھنے کو ملا کہ چیزیں چھوٹی یا تو دور سے نظر آتی ہیں یا پھر غرور سے۔ بہت سی چیزوں کے بارے میں سوچتا رہا کہ مغرور شخص کو کس چیز یا کردار سے مماثلت دی جا سکتی ہے۔ تو عقل شریف نے بہت سوچ سمجھ کے بعد سمجھایا کہ ڈرون ایک ایسی مشین ہے جو کہ سب چیزوں کو چھوٹا دکھاتا ہے اور دور سے بھی دکھاتا ہے اور اگر یہ ڈرون بڑا ہو جائے تو اس کا

Read more

تعلیمی اجتہاد

صاحب علم ہونا اور تعلیم یافتہ ہونا دو مختلف عوامل کی نشان دہی کرتے ہیں۔ تعلیم کے ذرائع علم کے ذرائع سے مختلف ہیں۔ تعلیم رسمی غیر رسمی یا نیم رسمی ذرائع سے حاصل کی جاتی ہے جب کے علم کے ذرائع الہام، عقل و حواس، وجدان اور وحی ہیں۔ اگر آپ معاشرے کے کسی فرد کا مشاہدہ کریں تو وہ مختلف ذرائع سے تعلیم حاصل کرتا ہے تعلیم کی ضرورت و اہمیت اس لحاظ سے بھی واضح ہے کے

Read more

مفسدو آؤ کرو شہر بدر مجھ کو بھی

یہ تو شیوہ ہر زمانے کا ہے کہ حق گوئی کی سزا ہمیشہ سے بے نوائی و دربدری ٹھہری ہے۔ رباط کے صحرا سے لے کر دشت نینوا تک امت سید لولاک نے نہ صاحبان صحبت کو چھوڑا نہ اہل خانہ کو تو پھر اس دور پرفتن میں ہم عاصیوں کی بھلا حیثیت ہی کیا ہے۔ سبیل تاریخ و تذکرہ سے گزرتے ہوئے شکم عصر حال تک اگر ایک لحظہ ٹھہر کے ان سب بے نواؤں اور کوچہ گردوں کا

Read more