وادی ترئی میں سرمایہ کاری کا سنہری موقع

میں پچھلے سال سویٹزر لینڈ گیا ہوا تھا۔ جنیوا میں ایک بہت بڑی جھیل ہے جو 73 کلومیٹر لمبی ہے۔ اس جھیل کی سب سے بڑی خاصیت اور قابل دید چیز یہ ہے کہ جھیل میں ایک مشین لگائی گئی ہے جو 500 لیٹر پانی فی سیکنڈ کی رفتار سے ایک سو چالیس میٹر تک ہوا میں پھینکتی ہے، یہ جھیل کی خوب صورتی میں بے انتہا اضافے کا باعث بنتی ہے۔ اس جھیل کی دوسری بڑی خاصیت یہ ہے

Read more

یونی لو وائرس ( 2 )

ایک عرصہ سوچنے کے بعد فیصلہ ہوا کہ کسی سمجھدار شخص کو کیوں نہ دیکھا جائے۔ اگر وہ صرف لڑکی ہوتی تو بات ہضم بھی ہو جاتی، لیکن اس کا دلکش اور خوبصورت ہونا کچھ زیادہ ہی ناقابلِ ہضم تھا۔ دوسری بات یہ تھی کہ ہم تو ہر دوسری لڑکی کو دیکھتے ہی دیکھتے تھے اور ہر ایک پر دل بھی آ جاتا تھا۔ ”نظریں سلطانی ہوتی ہیں جو کہیں بھی جا سکتی ہیں اور دل شاہ جہاں جو کسی

Read more

جَلا وطن کی مناجات

وجاہت مسعود کو کون نہیں جانتا؟ جس کا بھی تعلق کتابوں، کالموں اور جمہور سے ہو گا وہ وجاہت مسعود سے واقف نہ ہو یہ ہو نہیں سکتا۔ ہم بھی انہیں بہت پُرانا جانتے ہیں۔ اُن کی کی نئی کتاب صابر نذر جیسے منجھے ہوئے آرٹسٹ کے ہاتھ سے بنائے گئے سرِورق سے سجتی سجاتی ہم تک پہنچی تو ڈرتے ڈرتے قلم اُٹھایا کہ میں اپنا نا چیز سا تبصرہ اس کتاب پر کروں۔ پڑھنے کے بعد اندازہ ہوا اُن

Read more

پروفیسر فریدہ فیض اللہ

  ایک بار ایک حد تم نے پار کرلی اور نئی اُڑان بھر لی تو سمجھو زمین کی قید سے آزاد ہوئی اب خلا اور وقت آواز اور روشنی کی حدوں کو پار کرنا ممکنات میں ہے تخیل (پسٹن) کو بھڑکاتا ہے پہلے جذبہ اونچا اُڑتا ہے پھر راکٹ گھن گرج کے ساتھ نکل جاتا ہے درج بالا اشعار دراصل پروفیسر فریدہ فیض اللہ کی انگریزی شاعری کا ترجمہ ہے۔ پروفیسر صاحبہ کراچی کے عبداللہ کالج میں انگریزی کی استاد

Read more

مودی کی ترکی اور آذربائیجان کے خلاف یاوہ گوئی

جنگی جنون میں تاریخ کو بھلادینا کوئی ہندوتوا کے پجاریوں سے سیکھے۔ بغیر کسی ثبوت کے پہلگام میں ہوئی دہشت گردی کا بدلہ پاکستان سے لینے کے لئے مودی سرکار نے  6اور  7 مئی کی رات ہم پر جنگ مسلط کردی۔ چین کی ٹیکنالوجی ہمیں دفاعی اعتبار سے محفوظ بنانے میں اکسیر کی صورت ثابت ہوئی تو چند برادر ممالک نے اخلاقی اور نفسیاتی مدد سے ہمارا حوصلہ بڑھایا۔ سعودی عرب نے خاموش سفارت کاری کو مہارت سے استعمال کرتے

Read more

افلاطون کی حیات اور خدمات

افلاطون نوجوانی میں ایک سپاہی تھے۔ وہ کئی جنگوں میں شرکت کر کے بہادری کے بہت سے تمغے بھی حاصل کر چکے تھے۔ سقراط سے ان کی ملاقات ہوئی تو ان کی زندگی بدل گئی۔ وہ ایک سپاہی سے ایک فلسفی بن گئے۔ وہ اپنے استاد سقراط سے اتنے متاثر تھے کہ انہوں نے کہا مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں سقراط کے عہد میں پیدا ہوا۔ تین سو ننانوے قبل مسیح میں جب سقراط نے زہر کا

Read more

شکریہ مودی جی

6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارت نے تمام عالمی قوانین اور اخلاقیات کو روندتے ہوئے پاکستان پر کھلی جارحیت کا ارتکاب کیا، جس میں اسے منہ کی کھانی پڑی، ابتدائی گھنٹوں میں پاکستان ائرفورس کے شاہینوں نے بھارت کے فرانسیسی ساختہ جدید ترین رافال سمیت پانچ جنگی طیارے اور ایک ڈرون گرا کر اسے ہزیمت سے دوچار کر دیا۔ اگلے تین دن پاکستان نے بھارت کو کشیدگی کی سیڑھی کنٹرول نہ کرنے دی، اور ہر مرتبہ اینٹ کا

Read more

اک آگ سی ہے سینے کے اندر لگی ہوئی

  بات کچھ بھی نہیں تھی۔ ہم اس محلے میں نئے نئے آئے تو وہ لوگ بھی نئے نئے ہی آئے تھے۔ وہ ایک پتلی سی لمبی سی لڑکی تھی۔ پھولوں جیسی، نازک سی۔ دکان کے سامنے سے گزرتے ہوئے مجھ پر ایک اُچٹتی ہوئی نگاہ ڈالتی اور چلی جاتی۔ بات تو معمولی ہی تھی اور قابل غور بھی نہیں تھی۔ میں عموماً ابا کی ڈانٹ ڈپٹ سے تنگ آ کر محلے کی دکان پر رکھے بینچ پر آ کر

Read more

ملتان کو شناور کی آنکھ سے دیکھو

  شناور اسحاق کی کتاب ”صحبت آدمی مبارک ہو“ میں جس محبت سے ملتان اور اپنے آبائی علاقہ گوجرانوالہ کے گلی کوچوں سے لے کر ادبی بیٹھکوں و شخصیات کا احوال ملتا ہے، یہ تذکرہ ایسا گہرا نقش مرتب کرتا ہے کہ ہم اس کے سحر سے چاہتے ہوئے بھی رہائی نہیں پا سکتے۔ جب نوے کی دہائی کے وسط میں شناور اسحاق سے میری پہلی ملاقات ہوئی، اور پھر اس کے بعد کچھ عرصہ تسلسل سے اور بعد میں

Read more

خواب، محبت اور زندگی 21

  اس وقت تک ہمارے لئے محمودہ خالہ کا گھر اور وہ ہاؤسنگ سوسائٹی ہی کراچی تھی۔ ہمارے لئے ہر چیز نئی اور مختلف تھی۔ ساتھ والے گھر میں بادام کا گھنا درخت لگا ہوا تھا جس سے کچے بادام ٹوٹ ٹوٹ کر ہمارے صحن میں گرتے تھے۔ میں نے زندگی میں پہلی مرتبہ کچے بادام دیکھے۔ محمودہ خالہ کے سب سے چھوٹے بیٹے جنہیں گھر والے بادشاہ کہتے تھے نے ہمیں بتایا کہ ان کچے باداموں کو پسی ہوئی

Read more

انسانی جان اور ہمارے ادارے

گھر کی مددگار آج پھر کافی تاخیر سے آئی تھی۔ خاتون خانہ آج دفتر سے چھٹی پر تھی۔ ہاں تھوڑا بہت ضروری ساتھ ہو بھی رہا تھا کہ طبیعت کچھ نڈھال تھی۔ لیکن ملازمہ کا دیر سے آنا اسے آرام سے بیٹھنے نہیں دے رہا تھا۔ خیر جب وہ آئی تو اس نے شکر ادا کیا۔ ابتدائی دعا، سلام کے بعد کہنے لگی۔ آج بہت پریشان ہوں۔ پھر گھر پر لڑائی ہوئی ہے۔ نہیں باجی۔ تو پھر پیسوں کی وجہ

Read more

کیا تھوک پھینکنا باعثِ رحمت ہے؟

کتنی عجیب بات ہے نا؟ کہ ”تھوک پھینکنا رحمت“ ہے۔ دنیا بھر کے مختلف قبائل اور ثقافتوں میں کچھ ایسی رسمیں پائی جاتی ہیں جو دوسروں کو عجیب لگ سکتی ہیں۔ لیکن ان کے اپنے معاشرے میں وہ انتہائی مقدس اور معنی خیز ہوتی ہیں۔ ”ماسائی قبیلہ“ (جو کینیا اور تنزانیہ میں آباد ہے ) ایک ایسی ہی دلچسپ رسم رکھتا ہے۔ ”تھوک پھینکنا“ ۔ جہاں ہمارے ہاں تھوک کو گھٹیا اور گندا سمجھا جاتا ہے، وہیں ماسائی اسے ”برکت“

Read more

125 سی سی کی لاش اور سجی سنوری قبر

رات کی تنہائی میں جب شہر نیند کی پناہوں میں چلا جاتا ہے تب کچھ آنکھیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو نیند کے سنگھاسن پر کبھی سوار نہیں ہو سکتیں۔ لودھراں کی وہ ماں بھی آج ساری رات چھت پر آنکھیں جمائے بیٹھی ہو گی۔ وہ ماں، جس نے اپنی سادہ سی بیٹی کو زندگی کی سب سے بڑی خوشی دینے کے لیے تنکا تنکا جوڑا تھا، برتنوں کی چھن چھن سے لے کر دلہن کی چوڑیوں کی کھن کھن

Read more

شہزادہ سلمان کا آگے بڑھتا وژن 2030 اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مہر تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ سعودی دورے نے خطے کی صورتحال کو کافی حد تک واضح کر دیا ہے، شہزادہ سلمان کی درخواست پر شام پر سے پابندیوں کا ہٹایا جانا، ٹرمپ کی شاہی محل میں ایم بی ایس کی کھلے لفظوں میں تعریف کرنا اور اسے ”اے مین آف وژن“ تسلیم کرنے کے علاوہ شام کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی تلقین و تاکید ایک نئے عہد کے آغاز کا شاخسانہ لگتا ہے، جس کی نگرانی

Read more

پرما کی اٹھارہویں سالگِرہ پہ فینی کے محبت بھرے خطوط (سلسلہ وار 15 )

بہت خوش نصیبی کی بات ہوتی ہے کہ آپ کو چاہنے والے موجود ہوں جو آپ کی خوشی میں خوش ہوں اور آپ کی تکلیف پہ دکھی۔ پرما تمہیں اور سحینا کو دیکھ کر دل شاد ہوتا ہے کس طرح تم دونوں ایک دوسرے سے پیار کرتی ہو اور ایک دوسرے کے لئے سوچتی ہو۔ سحینا کی پیدائش سے مجھے ایک دوست اور بہن دونوں مل گئے تھے۔ ہم دونوں ہمیشہ سے ایک دوسرے کے بہت قریب تھے۔ ہر بات

Read more

سندھو کی کہانی جیم عباسی کی زبانی

سندھو کا مصنف سیدھا، سچا اور خالص انسان ہے جس میں تصنع نہیں ہے نہ بیان میں نہ زبان میں۔ اسے الجھی ہوئی باتوں، سخت تنقید اور مشکل سوالات کا جواب سادگی سے دینا آتا ہے ایسے جیسے سندھ اپنی رو میں بہہ رہا ہو اسے کچھ پرواہ نہ ہو کہ کتنی رکاوٹ ہے کیا کٹھنائیاں ہیں بس یہ جانتا ہے کہ یہ اردگرد بستی دنیا اور اس کے اندر رہتی کائنات اس کی اولاد کی مانند ہے جن سے

Read more

پاک بھارت جنگی جنون میں امن پسند ادب کی تلاش

پہلگام واقعہ کیا ہوا کہ دو ہفتے بعد مودی سرکار کی طرف سے پاکستان کے خلاف ’آپریشن سندور‘ شروع ہو گیا جس کا پاکستانی افواج کو ’بنیان مرصوص‘ سے جواب دینا ہڑا۔ اس جنگی جنون سے جہاں امن کی کاوشوں کو ریورس گیئر لگا وہیں دونوں ملکوں کے امن پسند عوام کا پچھلے پچیس تیس برسوں میں ایک بار پھر ادب، فن اور آرٹ کا سرحدوں سے ماورا ہونے پر یقین متزلزل ہو گیا۔ امن کی فاختہ زخمی ہوئی تو

Read more

کیا آپ مشرقی مردوں کی جنسی نفسیات سے واقف ہیں؟

رضوانہ شیخ کا سوال ’ہم سب‘ پر میرا کالم ’آپ نے محبت کی قوس قزح کے کتنے رنگ دیکھے ہیں‘ چھپا تو بہت سے قارئین نے میری رومانوی نفسیات کی کتاب منگوائی اور مجھے بہت سے کمنٹ اور سوال بھیجے۔ کمنٹ کرنے والوں اور سوال پوچھنے والیوں میں ایک رضوانہ شیخ تھیں جو میری ادبی دوست بھی ہیں اور ’ہم سب‘ کی ایک ذہین اور انسانی اور نسوانی حقوق کی پاسدار کالم نگار بھی۔ انہوں نے اپنے کمنٹ میں مجھے

Read more

ممی کی ڈائری: ممی اور امید

وہ بہترین نہیں ہے! ” مگر میں نے اسے چنا نہیں ہے! ایک دن کسی نے مجھ سے کہا آگے بڑھو! دوڑو! تم سخت پتھروں پر گر جاؤ گے لیکن تمھیں اس کی عادت ہو جائے گی تمھارے کچھ پر ٹوٹ بکھریں گے لیکن یہ تمھاری زندگی ہے جو وہ وعدے پورے نہیں کر سکے گی جو اس نے تم سے کیے لیکن وہ کچھ معجزے بھی کرے گی تم اسے سمجھ نہیں سکو گی یہ ”شاید“ سے بنی ہے

Read more

یوم مادر کی مناسبت سے ماں کے محبت بھرے الفاظ میں گندھی ہوئی تحریر

ماں کولی، بے بے کولی، ماں صدقے جائے، بسم اللہ کراں بیبا بچہ، یہ وہ محبت بھرے الفاظ تھے جو ہماری مائیں ہمیں بچپن میں پیار سے کہتی تھیں۔ صبح سویرے اٹھانے کا انداز ہی بڑا پیارا ہوتا تھا۔ علی الصبح اٹھ جاتیں تھیں، حوائج ضروریہ اور گھر کے ضروری کاموں سے فارغ ہو کر، بچوں کو نماز اور قرآن شریف پڑھنے کے لیے اٹھاتیں۔ سرہانے آ کر بیٹھ جاتیں، سر کے بالوں میں اپنی انگلیاں پھیر کر سہلاتیں اور

Read more

سرحد کے دونوں پار مٹھائی اور کیک کو پہرہ درکار ہے

دیوانوں کی اُس بستی میں مٹھائی، کیک اور بسکٹ بھی جنگی جنون کی نفرت کی نذر ہو گئے۔ تازہ پاک بھارت تناؤ کے دوران ہندوستان حیدرآباد میں کراچی بیکری کو نام کی سزا دے کر انتہا پسندوں نے اس پر حملہ کیا اور تھوڑ پھوڑ کی گئی۔ دوران تقسیم 1947 میں حیدرآباد سندھ سے ہجرت کرنے والے ایک سندھی کی قائم کردہ کراچی بیکری بمبئی میں تو کافی عرصہ ہوا نفرت نفرت کھیلنے والوں نے دھمکیاں دے کر بند کروا

Read more

صلیبیں اپنی اپنی، قسط نمبر 41 : تذبذب

” تو مت ڈر کیونکہ میں تیرے ساتھ ہوں۔ ہراساں نہ ہو کیونکہ میں تیرا خدا ہوں، میں تجھ کو زور بخشوں گا۔ میں یقیناً تیری مدد کروں گا اور میں اپنی صداقت کے داہنے ہاتھ سے تجھ کو سنبھالوں گا۔“ یسعیاہ 10 : 41 مریم نے اپنے بستر کے برابر میز پر رکھی ٹائم پیس کے اندھیرے میں چمکتے ہوئے ڈائل پر نظر ڈالی تو ساڑھے تین بج رہے تھے۔ ایک رات چٹاگانگ سے واپسی کی نذر ہو گئی

Read more

کرنل صوفیہ قریشی کے نام ایک خط، لاہور سے (مکمل کالم)

ہیلو اینڈ گریٹنگز فرام لاہور! تم سوچ رہی ہو گی کہ میں پاکستان سے تمہیں خط لکھ رہا ہوں تو آداب یا السلام علیکم کیوں نہیں لکھا۔ پاکستان میں آداب کہنے کا رواج صرف تمہاری بالی وُڈ کی فلموں میں ہے، وگرنہ یہاں آداب کا تکلف کوئی نہیں کرتا۔ اور سلام اِس لیے نہیں کیا کہ کہیں تمہیں یہ نہ لگے کہ میں مذہب کی کامن گراؤنڈ تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ ہاں ہاں، میں انگریزی کے الفاظ

Read more

مدرز ڈے اور پھول فروش بچہ (ایک سچے واقعے پر مبنی)

مدرز ڈے کا دن تھا۔ صبح تقریباً نو بجے میں اور میری اہلیہ ایک پھولوں کی دکان پر رُکے تاکہ ایک گلدستہ خرید سکیں۔ دکان پر ایک دس سالہ بچہ کھڑا تھا۔ ہم نے اس سے گلدستے کی قیمت پوچھی تو اُس نے بتایا کہ یہ تین سو روپے کا ہے۔ یاد رہے، یہ کوئی خاص یا قیمتی گلدستہ نہیں تھا۔ عام سے پھول تھے، جو گھاس نما ڈوری سے بندھے ہوئے تھے۔ شاید ہم اُس دن کے اُس کے

Read more

جنازے لوٹ کے گھر نہیں آتے

بھلا ہو پہلی دُنیا کی عالمی قوت کا کہ جس نے پاک بھارت جنگ کا معاملہ پنجائتی بن کر حل کروا دیا ہے، جس سے نہ صرف دونوں ممالک کے عوام ایک بار پھر تاریخ کے خونی تجربے سے بال بال بچ گئے بلکہ جنوبی ایشیا کے ساتھ ساتھ عالمی برادری نے بھی سکھ کا سانس لیا ہے، ورنہ ’صاحب بہادر‘ کے بقول یہ ایٹمی جنگ ہونی تھی۔ کشیدگی کے اِن دِنوں میں اِنسانی حقوق اور اَمن کارکنوں کی جانب

Read more

لاہور شہر، جنگ، اور موت کے سائے

وہ کیا محاورہ ہے، ”سر منڈواتے ہی اولے پڑنا“ ؟ ہمارے ساتھ بھی کچھ یوں ہی ہوا اور ایسا ہوا کہ اولے تو کیا گولے برس پڑے۔ قریب دس برس کے بعد ہمیں سوجھی کہ اب مغرب کی چکاچوند کو خیرباد کہا جائے۔ کبھی واپسی کا دل کیا تو سوچیں گے لیکن فی الحال یہاں سے بوریا بستر لپیٹا جائے۔ جس چاردیواری کو بھلے لوگ گھر کا نام دیے ہوئے ہیں اس کا سامان تتر بٹر کیا جائے۔ برتنوں کو

Read more

پاکستان کا سافٹ امیج کیسے برباد ہوا

سب سے پہلے تو یہ جانیے کہ سافٹ امیج کسے کہتے ہیں۔ ایسا ملک جہاں زندگی کے نرم رویوں کو پروان چڑھایا جاتا ہے۔ یہ نرم رویے فن و ثقافت در کلچر اور تہذیب سے پیدا ہوتے ہیں۔ ان میں فنون لطیفہ کا بہت زیادہ عمل دخل ہوتا ہے۔ فنون لطیفہ کا تعلق جمالیات سے ہے۔ اور جمالیات کا مطلب ہی زندگی کو خوبصورتی کے ساتھ بسر کرنا ہے۔ یہ رویہ ہمیں انسان دوست بناتا ہے۔ یہ ایک دوسرے کا

Read more

نرسوں کا عالمی دن

نرسوں کا عالمی دی انٹرنیشنل کونسل آف نرسز کے زیر اہتمام ہر سال 12 مئی کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو باقاعدہ منانے کا آغاز 1965 سے ہوا۔ تاحال یہ دن اسی تواتر و تسلسل اور جوش و جذبہ کے ساتھ نرسوں کی خدمات کے اعتراف میں ہر سال منایا جاتا ہے۔ امسال بھی یہ دن دنیا بھر میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ سطح پر منایا جائے گا۔ پاکستان میں نرسنگ کے شعبے کی بنیاد بیگم رعنا لیاقت علی

Read more

مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں

لیکن فری جب یہاں آئی تو میری ٹانگ کا انفیکشن اور مرہم پٹی چل رہی تھی ہر دوسرے دن صبح وہ مجھے سی ایم ایچ جانے کے لئے تیار کرتی پھر بہت مشکل سے گاڑی میں بیٹھاتی، گاڑی سے اترنا مشکل، اتر کر ویل چیئر میں بیٹھنا، آپریشن تھیٹر میں جانا اور اونچی آپریشن ٹیبل پر چڑھنا ایک اور مشکل کام تھا مگر سی ایم ایچ کے ڈریسر اور نرس بہت پیار اور توجہ سے سہارا دے کر آپریشن ٹیبل

Read more

مقبوضہ علاقوں کے باسیوں کی زندگی

جہلم ندی کی موجیں انہیں جھولے جھلا رہی تھیں۔ لائف جیکٹس سے کبھی ہوا نکال کر گہرے پانی میں غوطہ زن ہو جاتے اور کبھی منہ سے پھلا کر ندی کے اندر دور تک چلے جاتے۔ کنارے پر آتے تو توپوں کی گھن گرج اور بندوقیں چلنے کا شور سن کر پہاڑی تودوں کے پیچھے چھپ جاتے۔ ان کی نگاہیں افق کے پار اس مقام تک پہنچنا چاہتی تھیں جہاں توپیں چلنے کے دھماکے ہو رہے تھے۔ ”ہاشم بھائی! مجھے

Read more

دل اور دماغ کے ساتھ آنکھیں کیوں؟

احمد جاوید صاحب، جو ہمارے عہد کے ایک صاحبِ فکر اور گہری بصیرت رکھنے والے فلاسفر، دانشور اور مفکر ہیں، آپ فرماتے ہیں : ”آدمی کی شخصیت دل، دماغ اور آنکھوں کی سرگرمیوں کے نتیجے کا نام ہے“ ۔ یہ ایک سادہ مگر نہایت عمیق جملہ ہے، جو انسانی شخصیت کی تشکیل کے بنیادی اصول کو نہایت خوبصورتی سے بیان کرتا ہے۔ انسان کے دل، دماغ اور آنکھیں، یہ تینوں اس کی شخصیت کی خالق ہیں۔ دل انسان کے جذبات

Read more

جام صاحب کی سٹائلش محبوبہ۔ ( 2 )

اس حادثے کے بعد جام صاحب نے کئی بار ہمیں دعوت دی کہ ”چلو ہمارے ساتھ پھر سے چلو، کیوں کہ اب محترمہ کے رویے میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ اب ہم میں اس قدر ہمت نہیں تھی کہ اس نامحرم کو دوبارہ دیکھنے جیسی گستاخی کی ہمت جمع کر پاتے، اتنا بڑا دل تو ہمارا بھی نہیں تھا۔ اسے دیکھنے کے بعد ایسے محسوس ہونے لگا جیسے ہماری آنکھوں پر کسی درویش نے“ نظر کی حفاظت ”کا

Read more

ہلکی سی مسکراہٹ۔

انتساب: 1948 میں فلسطینیوں کے جبری انخلاء کی یاد میں منائے جانے والے دن النکبۃ ( 15 مئی) کے نام۔ النکبۃ ستّتر سال کے بعد بھی جاری ہے۔ فیضان چہرہ نچڑا ہوا، پیٹ اندر دھنسا ہوا، بازو اور ٹانگیں جیسے سوکھی ہوئی ٹہنیاں، پسلیاں نمایاں، بال بکھرے ہوئے، بدن کئی ہفتوں سے غسل سے محروم، چند چیتھڑوں میں لپٹا ہوا، ایک زندہ لاش۔ اس نے بمشکل اپنا دھڑ سنبھالا، آنکھیں ایک اجنبی عورت پر جم گئیں۔ ”میرے ماں باپ کہاں

Read more

نقاب اُترتے چہرے

جب نظریات شکست کھانے لگیں اور قلم منافقت کی زبان بولنے لگے، تب سچ کو بچانے کے لیے ایک نئی جنگ لڑنا پڑتی ہے۔ بھارت کی سر زمین پر جن شخصیات کو ہم علم، عقل اور آزادی اظہار کے سفیر سمجھتے تھے، جب وہی نفرت، تعصب اور منافقت کے علمبردار بن کر سامنے آتے ہیں، تو یقین کی دیواریں لرزنے لگتی ہیں۔ یہ صرف ایک سیاسی تبدیلی نہیں، بلکہ ایک تہذیبی زوال ہے جس میں انسانیت دم توڑ رہی ہے،

Read more

امن کی سفیر افواجِ پاکستان اور ایک فسادی وزیر اعظم

صبح جاگنے سے آنکھیں مکمل طور پر کھلنے کے درمیانی لمحوں میں ہاتھ ایک اندازے سے موبائل کی سمت بڑھا۔ سیدھے ہاتھ پہ سینے کی سیدھ میں پڑے موبائل کو انگلیوں نے محسوس کیا تو بازو نے انگریزی حرف V کی صورت اختیار کر لی۔ موبائل کی سکرین انگوٹھے کا لمس محسوس کرتے ہی روشن ہو گئی۔ فیس بک پر نئی پوسٹیں اور پھر ریلز سامنے آنا شروع ہوئیں میں اُنھیں دیکھتا چلا گیا۔ ریلز میں کیا تھا وہ آپ

Read more

تنہا: سابق مشرقی پاکستان پر لکھا گیا اثر انگیز ناول (4)

”شات بائی چمپا۔ ہو جاگو رے جاگو۔“ اس نے نیم تاریک راہداری میں قدم رکھا اور اس شیریں آواز کو سنا۔ یہ پاکستان کونسل برائے قومی یکجہتی لاہور کی عمارت تھی جس کے ہال کی طرف وہ اس وقت چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتی بڑھ رہی تھی۔ یہاں بنگالی بچوں کے ساتھ ایک شام منائی جا رہی تھی۔ ممبر ہونے کی وجہ سے وہ بھی شرکت کے لئے آئی تھی۔ ہال میں داخل ہوئی۔ یہاں تیز جگمگاتی روشنیاں تھیں۔ سٹیج خوبصورتی

Read more

ایک لرزتا ستارہ: تھیلیسیمیا اور پاکستان میں زندگی کا کرب

آٹھ مئی کا دن میرے لیے محض ایک تاریخ نہیں، یہ ایک پکار ہے، ایک چیخ ہے جو ہر سال میری سماعتوں میں گونجتی ہے۔ یہ بین الاقوامی تھیلیسیمیا ڈے ہے۔ میں اس دن حیدرآباد سندھ میں فاطمید فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک آگاہی سیمینار میں شریک ہوا۔ وہ ایک بعد دوپہر کا وقت تھا جب مئی کی تپش ماحول میں گھلی ہوئی تھی۔ ننھے ننھے بچے، جن کی آنکھوں میں وہ چمک ہونی چاہیے تھی جو کھلتے پھولوں میں

Read more

مصنوعی ذہانت اور اُردو ادب

مصنوعی ذہانت کمپیوٹر سائنس کی ایک شاخ ہے جس میں مشینوں کو ذہانت دی جاتی ہے تاکہ وہ سوچ سمجھ کر انسانی طرز کا کام کر سکیں۔ اس بات سے کوئی معترض نہیں کہ مصنوعی ذہانت سے انسانی زندگی میں بہت سہولتیں پیدا ہوئی ہیں۔ انگریزی لغت Oxford English Dictionary میں آرٹی فِیشل کے معانی یوں دیے گئے ہیں۔ Of a thing: Mad or constructed by human skill, in imitation of, a substitute for, Man-made اور انٹیلی جنس کے معانی

Read more

خواب، محبت اور زندگی (20)

یہ 1963 کا ذکر ہے۔ میری عمر چودہ سال تھی۔ اس زمانے میں کولرز تو متعارف نہیں ہوئے تھے۔ چلتے وقت امی نے ایک صراحی میں پانی بھر کر رکھ لیا تھا۔ حیدرآباد کے آس پاس کہیں پانی ختم ہوا تو امی نے اسٹیشن سے دوبارہ صراحی میں پانی بھروا لیا۔ پانی کا پہلا گھونٹ لیتے ہی مجھے احساس ہوا کہ لائلپور کا پانی کتنا میٹھا تھا جب کہ یہ نیا پانی کھارا اور نمکین سا تھا۔ شاید مجھے لائلپور

Read more

بھوری مٹیالی آنکھیں

شبانہ تیوری پر بل ڈالے اس کی طرف دیکھ رہی تھی۔ بھوری آنکھیں خوف کو اجاگر کر رہی تھیں۔ ”ذرا مسکراؤ!“ فوٹوگرافر نے مسکرانے کی اداکاری کرتے ہوئے اسے سمجھایا۔ بولو، ”چیز۔“ وہ ٹس سے مس نہ ہوئی۔ کسی کو پرواہ نہیں تھی؛ ایک بچی کو انجان آدمی کے سامنے بٹھا کر مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ مسکرا کر بھی دکھائے۔ تیوری چڑھانا اس ظلم کے خلاف احتجاج تھا۔ زندگی کے پہلے دروازے پر کھڑی سات سال کی

Read more

ماں کا عالمی دن اور ریاست ماں کا خواب

    ماں کے عالمی دن کے موقع پر ہمیں اس حقیقت کا ادراک ہونا چاہیے کہ ماں کا مقام و مرتبہ ہر اعتبار سے بے مثال اور نرالا ہے ماں وہ مقدس ہستی ہے جس کا دل انسانیت کی محبت سے لبریز ہوتا ہے اور جس کا سایہ زندگی کے ہر موڑ پر رہنمائی اور سکون فراہم کرتا ہے اس دن کو منانے کا مقصد صرف ماں کی محبت اور قربانیوں کو تسلیم کرنا نہیں بلکہ اس کے اعلیٰ

Read more

ہولی: رنگوں کا تہوار اور ملتان سے تاریخی رشتہ

  ہولی ہندوؤں کا وہ رنگین تہوار ہے جو ہر سال بہار کے موسم میں پورے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ یہ تہوار نہ صرف خوشی اور محبت کا پیغام دیتا ہے بلکہ اس کی جڑیں ہندو مت کی قدیم روایات اور تاریخ میں پیوست ہیں۔ ہولی کی خاص بات اس میں استعمال ہونے والے چمکیلے رنگ ہیں جو زندگی کی رونقوں کی علامت ہیں۔ یہ تہوار شر پر خیر کی فتح، نفرت پر محبت کی جیت اور

Read more

انڈین دانشور بھی بھگوان کو پیارے ہو گئے (مکمل کالم)

میرا تو ایمان ہی اُٹھ گیا ہے۔ پڑھنے پڑھانے والوں سے، فَر فَر انگریزی بولنے والوں سے، سوٹ پہن کر اپنی ڈگریاں لہرانے والوں سے اور بارُعب کتابیں لکھنے والوں سے۔ ویسے تو اِس زندگی کا کوئی فائدہ نہیں، جتنی بھی جی لو انسان خسارے میں ہی رہے گا، ہاں اتنا ضرور ہے کہ اِس ایک آدھ برس میں بہت سے مغالطے دور ہو گئے، جو شاید نہ دور ہوتے اگر اتنی عُمر نہ لکھی ہوتی۔ ایک غلط فہمی اسرائیل

Read more

پاکستان کی بھارت پر عسکری، سیاسی، سفارتی، اور صحافتی فتح

  حالیہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے بھارت کو ہر محاذ پر شکست دی ہے۔ یہ جنگ کثیر الجہتی جنگ تھی، عسکری، سیاسی، سفارتی، صحافتی اور اخلاقی یعنی ہر لحاظ سے پاکستان نے بھارت کو ذلت آمیز شکست سے دوچار کیا ہے۔ کارگل کی جنگ کے بعد بنائے گئے کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں نئی دہلی نے بھارت کی افواج کی کمزوریاں ختم کرنے اور اسے جدید تر فوج بنانے کا فیصلہ کیا، پچھلے 25 سال سے بری

Read more

روپی کور کی کتاب پر تبصرہ: Milk and Honey

  روپی کور ہندوستانی نژاد کینیڈین مصنفہ ہیں۔ ملک اینڈ ہنی روپی کی ڈیبیو کتاب ہے جو انگریزی شاعری اور نثری شاعری کا مجموعہ ہے۔ روایت پسند اور کلاسیکیت سے جڑے لوگ شاید اسے شاعری کا درجہ دینے سے گریز کریں کیونکہ کتاب کے مضامین کافی غیر روایتی انداز میں اور مروجہ قواعد کو نظر انداز کر کے قلم بند کیے گئے ہیں۔ روایتی رائم اور ردھم کا استعمال نہیں کیا گیا۔ یہ ”بلینک ورس“ بھی نہیں ہے، ”آئیمبک پینٹا

Read more

پاک بھارت جنگ اور امن کا پیغام

  گزشتہ ادوار میں ایسی خوفناک جنگیں لڑی گئی ہیں جنہیں یاد کرنے سے بھی انسان دہشت زدہ ہوتا ہے۔ جو صدیاں گزرنے کے باوجود لوگوں کے اذہان میں نقش ہوئے ہیں اور یہ کسی صورت محو نہیں ہونے پاتیں۔ ان کی ہیبت ناکی اور تباہی سے دنیا کے بہت سے ممالک آج تک نہیں نکل سکے ہیں جن میں 20 ویں صدی میں لڑی جانے والی جنگیں قابل ذکر ہیں۔ ان میں حکمرانوں کے ذاتی مفادات، عددی برتری، طاقت

Read more

سیز فائر: ایک نئی اُمید کا آغاز

  یہ واقعی ایک خوش آئند پیش رفت ہے کہ پاکستان اور بھارت، جو عشروں سے کشیدگی، بداعتمادی اور تلخیوں کی زد میں رہے ہیں، اب سیز فائر کے لیے آمادہ ہو چکے ہیں۔ یہ صرف ایک وقتی سیاسی فیصلہ نہیں، بلکہ ایک بڑی انسانی ضرورت ہے۔ ایسے وقت میں جب دنیا امن، ترقی، اور خوشحالی کی طرف بڑھ رہی ہے، دو عظیم ہمسایہ ممالک کا جنگی فضا سے نکل کر بات چیت کی طرف آنا ایک خوشگوار اور تعمیری

Read more

ضرب مردانہ دید

ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہو جائے گلشن کا سکوں ناداں یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ ہم میں قوت للکار نہیں ہے ایک جانب پاکستانیوں کی بے خوفی، جذبہ جہاد، شہادت کی تمنا، دفاع وطن، بقا اسلام کا دینی جذبہ، اپنی عبادت گاہوں اور مظلوم و معصوم شہیدوں کے بدلے کا عزم چہروں پر دکھائی دیتا ہے۔ جہاں شہادت ایک مقدس انجام اور حیات جاوید کی نوید ہوتی ہے جو نسل در نسل ماں کی لوریاں بن بن کر

Read more

خواب، محبت اور زندگی: ہیرو سے نشئی بننے تک (19)

ہم سب بے حد خوش تھے کہ ابی واپس ہماری زندگی میں آ گئے تھے لیکن ہمیں بالکل اندازہ نہیں تھا کہ ایک ڈراؤنا خواب ہمارا منتظر تھا۔ لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ رہتے ہوئے انہیں پیتھیڈین کے انجکشن لگانے کی عادت پڑ گئی تھی۔ یوں سمجھ لیجیے کہ یہ کوکین کے خواص سے مشابہ ایک ٹیکہ تھا۔ دراصل اس خاتون کے ساتھ رہتے ہوئے ابی جب بھی امی اور ہمارے لئے پریشان ہوتے تھے تو وہ ان کا ذہنی دباؤ

Read more

تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو

ہے اپنی یہ صلاح کہ سب زاہدان شہر اے دردؔ آ کے بیعت دست سبو کریں یہ مقطع خواجہ میر درد کی اسی غزل کا ہے جس کے تیسرے شعر کا پہلا مصرع ڈاکٹر قاسم بگھیو نے اپنی کتاب کا عنوان بنانے کے لیے اٹھایا ہے۔ تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو۔ ڈاکٹر بگھیو کا مزاج ایسا ہے کہ وہ شہر بھر کے زاہدوں کو دست ِ سبو پر بیعت کا درس دیتے مل سکتے ہیں ؛ مگر اس

Read more

ہٹلر، پطرس اور ہم

بہت کم مورخین کو یہ بات معلوم ہے کہ ایڈولف ہٹلر، پطرس بخاری اور اس خامہ خراب میں ایک قدر مشترک ہے۔ ہم بھی جان بوجھ کر اس بات کی زیادہ تشہیر نہیں کرتے کہ سادہ دلانِ شہر بجائے پطرس بخاری سے ہمارا رشتہ زعفرانی استوار کرنے کے، کہیں ہٹلر سے ہماری نسبتِ خونیں نہ قائم کر لیں۔ یہ وضعِ احتیاط اپنی جگہ لیکن حقیقت یہی ہے کہ ہم تینوں پر خداوندانِ مکتب کے مشترکہ احسان ہیں۔ ہٹلر کا قصہ

Read more

کچھ نہیں بدلا

خواتین ایکٹوسٹس اچھی طرح جانتی ہیں کہ ضیا الحق کے بنائے جانے والے امتیازی قوانین کے خلاف شروع ہونے والی خواتین کی تحریک کا جب بھی ذکر ہو گا مہتاب چنہ (اب مہتاب اکبر راشدی) کا نام ضرور آئے گا۔ جب ضیا الحق کی آمریت کے تاریک دور کا آغاز ہوا تو مہتاب پاکستان ٹیلی ویژن پر نوجوانوں کا ایک مقبول پروگرام ”فروزاں“ کرتی تھیں۔ آمر کا فرمان جاری ہوا کہ خواتین ٹی وی اینکرز کو سر پر لازمی ڈوپٹہ

Read more

”مشکلیں اتنی پڑی مجھ پہ کہ آساں ہو گئیں“ قسط نمبر 2

  تو میں ہسپتال کے بستر پر تھی اور میرے ارد گرد بچے، بہن بھائی سب اکٹھے کھڑے تھے۔ نیم غنودگی کی حالت میں میری بھتیجی ڈاکٹر مشال میرے ماتھے پہ بوسہ دے کر گلو گیر آواز میں بار بار پوچھ رہی تھی، پھپھو طبیعت کیسی ہے میں نے کہا میں ٹھیک ہوں کینیڈا میں میری بڑی بیٹی فری اور دبئی میں عائشہ سخت پریشان تھیں، وہ اسد کے ساتھ فون پر لمحہ بہ لمحہ میری حالت پوچھ رہی تھیں۔

Read more

جوانی کا بھرم

  پروفیسر رضوان کی انگلیاں خزاں کے پتوں کی لرزتی ٹہنیوں کی مانند کپکپا رہی تھیں۔ آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر اُس نے مصنوعی مسکراہٹ چہرے پر سجائی، اور بالوں کی چاندی کو سیاہ خضاب میں چھپا دیا۔ اُس کے ہاتھ میں ایک ڈبہ تھا۔ وہ گولیاں جو وقت کو روکنے کا فریب دیتی تھیں، سانپ کی مکار سرسراہٹ کی طرح اُسے بہکا رہی تھیں۔ تیسری شادی کی تقریب میں جب دوستوں نے اُسے گھیر لیا، اُن کی آوازیں

Read more

چڑیوں کی موت اور لفظوں میں لپٹی عزت

دن پھر آئے ہیں باغ میں گل کے۔ اس خطے میں یہ موسم باقاعدہ وقفوں سے اترتا ہے۔ سرحد کے دونوں طرف ’باخبر‘ صحافیوں، ’قادر الکلام‘ شاعروں، گمنام سیاستدانوں، ریٹائرڈ کھلاڑیوں اور ’کہنہ مشق‘ فنکاروں کو حب الوطنی کے بلند بانگ بیانات داغنے کا اچھا موقع ہاتھ آتا ہے۔ جنہیں اپنے ملک کی عسکری تاریخ کی الف بے معلوم نہیں، وہ عالمی تاریخ کے حوالے نکال کر دشمن کو للکارتے ہیں۔ 22 اپریل کو پہلگام میں 26 افراد کی ہلاکت

Read more

ماں احساس و وفا کا چشمہ

  ” ہر سال مئی کے دوسرے اتوار ماں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ امسال بھی 11 مئی 2025 کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماں کا عالمی دن منایا جائے گا۔ اسی مناسبت سے قارئین کے تجسس اور ایک ماں کی عزت و وقار کو برقرار رکھنے کے لئے حقائق بھری باتوں اور اقدار و روایات کے ساتھ ان تمام بچوں کے نام جن کی مائیں زمانے کے دکھ اور مصائب جھیل کر ان کی پرورش میں کوئی

Read more

پوپ لیو چہار دھم کی پہلی تقریر میں جھلکتے عزائم

  شہرِ روم کی تاریخی چمنی سے 8 مئی کو سفید دھواں نکلتے ہی دنیا کو پیغام مل گیا کہ ہمیں ایک نیا پوپ مل گیا ہے اور وہ ہیں امریکی ریاست شکاگو کے کارڈینل رابرٹ فرانسس پریوسٹ جنہوں نے اپنے لئے پوپ لیو چہار دھم (چودھویں ) کا نام چُنا ہے۔ کارڈینلز پوپ منتخب ہوتے ہی اپنے پیدائشی نام کو الوداع کہہ کر نیا نام کیوں چنتے ہیں؟ اس پر جلد اظہاریہ پیش کیا جائے گا۔ پوپ فرانسس کی

Read more

جنگ نہیں امن چاہیے

  دہشت گردی کے بارے میں یول نوح حراری نے کہا ہے کہ دہشت گرد مچھر کی طرح کسی چینی دکان (نازک شیشے کے سامان کی دکان) میں کھڑے بدمست بھینسے کے کان میں بھنبھنا کر اس کو بد حواس کر دیتا ہے اور باقی کام بھینسا کر دیتا ہے۔ جموں و کشمیر کی سیاحتی وادی پہلگام میں دہشت گردی کے واقعہ کے بعد جنوبی ایشیا  کے دو ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ملک بھارت اور پاکستان ایک بار پھر آمنے

Read more

مونی کے جنگی کارنامے

سب سے پہلے تو آپ پر یہ واضح کرتا چلوں کہ جن صاحب کا ذکر اس تحریر میں ہونے جا رہا ہے، یہ مونی ہیں وہ مودی نہیں ہیں جنہوں نے احمد آباد میں کئی برس چائے کا کھوکھا کامیابی سے چلا کر خود کو عالمی لیڈر ثابت کرنے کی کوشش کی۔ نہیں جناب! ہمارے مونی نہ کبھی نقلی پتی بیچنے کے دھندے میں پڑے، نہ ہی انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ خلائی راکٹ بنانے کا فارمولا مہابھارت کے

Read more

پاکستان ناگزیر تھا

مودی سرکار جو آر ایس ایس کے فلسفے ہندو توا پر پوری طرح کاربند ہے، اُس نے منگل کی شب لائن آف کنٹرول اور اِنٹرنیشنل باؤنڈری پر چھ مقامات سے پاکستان کے شہریوں پر میزائل داغے جس کے باعث 26 سویلین شہید اور 46 شدید زخمی ہوئے۔ اِس کے لیے پہلے سے ماحول تیار کیا گیا تھا۔ بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی نے کسی ثبوت کے بغیر پاکستان پر الزام لگایا کہ وہاں سے کچھ دہشت گرد 200 کلومیٹر کا فاصلہ

Read more

کیا جنگ مذاق ہے؟

  کسی نے پوچھا جنگ سے کیا ملے گا؟ کون سا سکون ملے گا؟ کیا امن آئے گا؟ کیا ہم بہتر معیشت بن سکیں گے؟ ہمارے ہاتھ میں کیا آئے گا؟ ایک بوڑھی ماں جو ڈیوڑھی پر روز چادر پھیلائے جوان بچے کا انتظار کرتی ہے۔ وہ اس جنگ کے اثرات کو جانتی ہے۔ وہ بہن جس کے ہاتھوں میں مہندی لگی ہے اور جس کی آنکھوں میں دل سے قریب بھائی کی محبت کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر جاگ رہا

Read more

خیال رکھنا

اکثر سوچتا تھا کہ یہ جو ہم ”خیال رکھنا“ بولتے ہیں، آخر کیوں بولتے ہیں؟ اس کا کیا فائدہ ہے؟ ایک بہت عام سا جملہ جو ہم اکثر ملاقات کے اختتام پر ایک دوسرے کو کہہ دیتے ہیں۔ مگر شاید کبھی اس پر عمل نہیں کرتے، نہ ہی کسی کا کہا یاد رکھتے ہیں، اور نہ ہی اس کو اہمیت دیتے ہیں۔ کیونکہ ہمارے نزدیک یہ صرف ایک رسمی سا جملہ ہے، جیسے بات کے اختتام پر ”خدا حافظ“ کہہ

Read more

کیا یہ بہترین پیرنٹنگ ہے؟ (حصہ اول)

میرے اکثر رشتہ دار میرے والدین کی تربیت کو بہت شاندار کہتے ہیں لیکن میں یہ کہتا ہوں کہ میرے والدین کو پیرنٹنگ کرنا ہی نہیں آتی ہے کیونکہ اولاد کے ساتھ کیا ہو رہا تھا میرے والدین ان ساری باتوں سے بے خبر تھے۔ نرسری سے پانچویں جماعت تک:۔ والدین کی غفلت:۔ میں چار سال کا تھا جب مجھے میرے والدین نے اسکول میں داخلہ دلوایا تھا۔ میرا اسکول ایک لوکل پرائیویٹ اسکول تھا۔ میں صبح اسکول جاتا تھا

Read more

آپریشن سندور: جب عورت کے دکھ کو جنگ کا ہتھیار بنا دیا گیا

6 اور 7 مئی 2025 کی درمیانی شب کو بھارت کی جانب سے پاکستان پر کیے گئے میزائل حملوں کو ”آپریشن سندور“ کا نام دیا گیا۔ یہ نام ان عورتوں کے دکھ کی نمائندگی کرتا ہے جنہوں نے پہلگام دہشت گرد حملے میں اپنے شوہروں کو کھو دیا۔ بھارت کے وزیر دفاع نے اس آپریشن کے اس نام کی یہی توجیہہ پیش کی۔ بھارتی میڈیا چینل انڈیا ٹو ڈے کے مطابق اس آپریشن کا یہ نام، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی

Read more

میرے سوالوں کا سفر

آج ایک عرصے کے بعد قلم پکڑا ہے تو عجیب سی کیفیت کا شکار ہوں۔ ہمیشہ کچھ لکھنے کے بعد ابو کو دکھایا کرتی تھی۔ ان کی علمی نظر کے سامنے میری تحریریں گویا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہو گا مگر ابو نے ہمیشہ حوصلہ بڑھایا۔ پچھلے سال وجودیت پر کچھ لکھنے کی جرات کی تھی۔ مجھے لگتا تھا کہ اردو میں اس موضوع پر اتنا مواد نہیں۔ مگر بعد میں معلوم ہوا کہ متعدد گمنام جواہر ہیں

Read more

افراد کے ہجوم میں تنہا انسان

شہروں کی چکا چوند، لوگوں کا ہجوم، آوازوں کا شور اور ارد گرد کے ماحول میں ہر طرف چمک اور روشنی لیکن اس سب کے باوجود آج کے انسان کی دل کی گلیاں ویران اور بیابان ہیں۔ ہر انسان مختلف رشتوں ناتوں، دوستیوں اور دیگر سوشل میڈی ایپس کے ذریعے دور دراز کے مختلف لوگوں سے تو رابطے میں ہے لیکن وہ جذباتی، نفسیاتی اور دلی طور پر کتنا تنہا ہے۔ اس حوالے سے کبھی کسی نے سوچا ہے۔ اس

Read more

ہندوستان اور پاکستان: خدارا عقل کریں

  حسب معمول صبح جلدی اٹھ کر واک کرنے کا ارادہ تھا لیکن رات کو دیر سے سویا اور دیر تک سوتا رہا اور روٹین واک کے لئے آنکھ نہ کھل سکی جو آئے روز مجھ سے ترک ہو جاتی ہے۔ لیکن آج سات مئی کو جب آنکھیں ملتا ہوا بستر سے اٹھا تو معلوم ہوا کہ رات کو میرے خواب خرگوش میں آلتیاں پالتیاں مارتے ہوئے بھارت نے پاکستان پر تین اطراف سے دھاوا بولا۔ کشمیر، سیالکوٹ اور مریدکے

Read more

پاک بھارت بھائی چارہ

  عجیب ہے نا جب سے جنگ کا لفظ سنا ہے پاکستانی عوام نے سوشل میڈیا پر مزاح نگاری کی بمباری کر دی ہے۔ کوئی جنگ جیتے یا ہارے، جنگ اچھی نہیں ہوتی۔ اور نقصان ہمیشہ عوام کا ہوتا ہے خواص کا نہیں۔ ریاستی فیصلوں کا خمیازہ عوام بھگتی ہے۔ گھر جلتا ہے عوام کا، موت آتی ہے تو عوام کو ورنہ امرا کے ایوان تو سجے ہی رہتے ہیں۔ وزرا تو محفوظ ہی رہتے ہیں۔ اور المیہ یہ ہے

Read more

”باقیات اقبال“ از ڈاکٹر سید تقی عابدی، کا تنقیدی جائزہ

  اقبال کے ابتدائی دور ہی سے ان کے چاہنے والے ان کے کلام کو ایک قیمتی اثاثہ سمجھتے ہوئے اپنی بیاضوں اور ذاتی یادداشتوں میں محفوظ کرتے رہے۔ یہ عمل دراصل اقبال کی شاعری سے پیدا ہونے والی والہانہ عقیدت کا اظہار تھا۔ ابتدائی کلام، جو اکثر غیر مطبوعہ یا متروک رہ جاتا تھا، ان محبت کرنے والوں کے ہاتھوں محفوظ ہوتا رہا، جس سے اقبال کے تخلیقی سفر کی کئی چھپی ہوئی پرتیں سامنے آتی ہیں۔ وقت کے

Read more

خواب، محبت اور زندگی 18

یہاں مجھے اعتراف کرنے دیجئے کہ ابتدائی عمر کے اسی طرح کے واقعات نے مجھے جارحیت کی بجائے مصالحت کرنا سکھایا اور میں ایک کسی کو بھی ناراض نہ کرنے والی ”پیپل پلیزر“ شخصیت میں ڈھل گئی۔ ایک دس سال کی بچی زندگی کے دکھ دیکھ کر اپنے پیاروں کو مزید دکھ نہیں دینا چاہتی تھی۔ بعد میں جب میرے اندر چھپی ہوئی بغاوت کا طوفان امڈ کر باہر آیا تو میں بغاوت اور بچپن میں سیکھی ہوئی ملنساری اور

Read more

کیا آپ ایک اچھا تھراپسٹ بننے کے سات مشوروں سے واقف ہیں؟

جب میں نے نفسیات میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے کینیڈا کی میموریل یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور ایک پروفیسر نے ہماری کلاس کے تیرہ طلبا و طالبات سے پوچھا کہ آپ اس کلاس میں کیسے آئے؟ تو میں یہ جان کر حیران و ششدر رہ گیا کہ میں واحد طالب علم تھا جو بڑے ذوق و شوق سے وہاں آیا تھا اور ایک ماہر نفسیات بننا چاہتا تھا۔ باقی طلبا و طالبات میں سے کوئی انٹرنسٹ بننا چاہتا

Read more

مودی کا پاگل پن

ایک شخص نے دو ارب افراد کی زندگی خطرے میں ڈال دی، نریندر مودی کے بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا، انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ایٹمی طاقت نے دوسری ایٹمی طاقت پر براہِ راست میزائل برسا دیے، پاکستان بھارت تنازعات کی تاریخ میں یہ پہلی دفعہ ہے جب ساری دنیا متفق ہے کہ ہندوستان نے لڑائی میں پہل کی ہے، بھارت جارح ملک ہے، بھارت نے پہلگام واقعہ کو بہانہ بنایا مگر دنیا کے سامنے اس واقعہ

Read more

ڈی آئی جی لاہور اور پندرہ ہیرے

پنجاب پولیس خاص طور پر لاہور پولیس میں حالیہ صورتحال ایسی ہے جیسے کوئی اسٹیج ڈرامہ بغیر اسکرپٹ کے لائیو چل رہا ہو کردار سب موجود ہیں، مگر ہدایت کار الگ الگ۔ سی سی ڈی کی بات نہیں کر رہا میں ان تھانوں کی بات کر رہا ہوں جو سی سی ڈی کے مکمل آپریشنل ہونے کے بعد محکمہ کے سوتیلے بیٹے ثابت ہونے والے ہیں، جی ہاں ایس ایچ اوز علاقہ تھانہ صوبہ پنجاب، اس تحریر میں کرائم کنٹرول

Read more

تخلیقی اقلیت (حصہ دوئم)

” تخلیقی اقلیت“ انگریزی کتاب : CREATIVE MINORITY کا اردو ترجمہ ہے۔ ماہِ رواں میں پاکستان سے شائع ہونے والی ڈاکٹر خالد سہیل کی 488 صفحات پر مشتمل تصنیف کا ترجمہ میں نے گزشتہ دو برس میں مکمل کیا۔ ان سالوں کے دوران مجھے ایک جذباتی بحران کا بھی سامنا تھا مگر اس قدر ذہنی دباؤ کے عالم میں ترجمے کا عمل میرے لیے اعصابی آسودگی کا باعث بنا۔ گویا اس کتاب نے نہ صرف میرا ذہنی کیتھارسس CATHARSIS کیا

Read more

ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن اور ہم جنس پرستی

یکم دسمبر ہر سال بطور ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد لوگوں کو اس سے بچانا اور محفوظ رکھنا ہے۔ اسی سلسلے میں دنیا بھر میں مختلف تقریبات و سیمینارز کا انعقاد اور اہتمام کیا جاتا ہے۔ جس میں حالات کی سنگینی کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ تحقیقاتی اور تجزیاتی رپورٹس پیش کی جاتی ہیں اور مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں اس دن کو پہلی مرتبہ 1987 میں

Read more

پرما کی اٹھارہویں سالگِرہ پہ فینی کے محبت بھرے خطوط (سلسلہ وار 14 )

ہم خوش ہوتے ہیں جب ہمارے بچے کسی مقابلے میں جیتتے ہیں یا امتحان میں اول آتے ہیں اور خوشی کی بات بھی ہے مگر کیا ہم بچوں کو ہار کی اہمیت بتاتے ہیں۔ ہار سے ہم یہ سیکھتے ہیں کہ کہیں ہماری محنت میں کسر رہ گئی تھی ہار ہمیں سکھاتی ہے کہ جب ہم جیتیں تو یاد رکھیں کہ جیت آسانی سے حاصل نہیں ہوتی۔ ہر کوئی زندگی میں جیتنا چاہتا ہے کامیابی چاہتا ہے ہم بحیثیت والدین

Read more

جادوئی تھر کا سفر: سندھ کے چھپے ہوئے خزانوں کی کھوج قسط (2)

ہمارا سفر نئے جوش کے ساتھ شروع ہوا جب کراچی سے مزید مہمان ہمارے قافلے میں شامل ہوئے۔ ہماری اگلی منزل پاکستان ہندوستان سرحد کے قریب واقع گوگاسر، ایک پوشیدہ جواہر۔ کیا خوبصورت منظر تھے بارش کے بعد صحرا سبزے سے بھرپور تھا۔ ہر طرف ناچتے مور ریت پر بھاگتے اونٹ صحرا کی وسعت سبزہ اور کہیں کہیں آبادی کے آثار۔ سانپ کی طرح چلتی سڑک ہمیں صحرا کے بیچ و بیچ گوگا سر لیے جا رہی تھی۔ آنکھیں اس

Read more

تنہا: سابق مشرقی پاکستان پر لکھا گیا اثر انگیز ناول (3)

آواز اب پھر تیز او ر اونچی ہو رہی تھی۔ برہم پتر اور جمونا میرے پرانے ساتھی۔ وہ ڈوبا، ابھرا اور پھر ڈوبا۔ باریسال کے ساحل تو اسے عشق تھا۔ صاحب رائے سے نوکے (کشتی) کو روز کھے کر ساحل تک لانے میں اسے کبھی دقت محسوس نہ ہوئی تھی۔ اور جزیروں کی اس چھوٹی سی بستی میں جہاں پانی نسبتاً کم گہرا ہوتا وہ مچھلیاں پکڑا کرتا اور ان کے جال میں پھنس جانے پر نوکے میں اچھلا کرتا۔

Read more

کیا ہم مستقبل کی ضروریات کے مطابق تعلیم فراہم کر رہے ہیں؟

اس میں کوئی شک نہیں کہ تعلیم حاصل کرنا بہت ضروری ہے مگر اس بات کا خیال رکھنا بھی نہایت اہم ہے کہ تعلیم ایسی دی جائے جو موجودہ دور کی ترقی کی بہترین انداز میں عکاسی کرتی ہو۔ اگر ہم فقط ماضی کی ترقی، ادب و سائنس پڑھتے رہیں تو یقیناً ہم ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہونے سے قاصر ہی رہیں گے۔ ہمارا حال ماضی سے بہت بدل چکا ہے۔ ہم اس دور میں رہ رہے

Read more

دونوں ممالک اور سوشل میڈیا کی خیر ہو

حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں حب الوطنی کی دوطرفہ لہر اس قدر بلند ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی تیار کردہ اصطلاح میں اس کو بھی سونامی ہی سمجھا جائے کیونکہ یہ سونامی جس قدر منہ زور ہے، کہیں کونے کھدرے میں دبکا بیٹھا احتیاطی استدلال آج کل صرف بزدلی اور حماقت محسوس ہوتا ہے۔ دونوں ممالک کی تاریخی چپقلش کے دوران ماضی کی جنگیں اطراف کے فوجیوں، سیاستدانوں، سرحدوں کے باسیوں اور گلوکاروں نے لڑی ہیں۔ ہاری ہیں

Read more

روپے پیسے کا عمومی تصوّر

دور حاضر میں ہر شخص روپے پیسے کے پیچھے بھاگ رہا ہے۔ کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ پیسہ زندگی کی ضرورت ہے یا مقصد؟ کیا پیسے کے ذریعے زندگی کی تمام خوشیاں خریدی جا سکتی ہیں؟ کیا اس کے ذریعے داخلی اور خارجی سکون اور اطمینان حاصل کیا جا سکتا ہے؟ یہ وہ مختلف سوالات ہیں جو ہر سوچنے والے اور غور و فکر کرنے والے ہر انسانی ذہن کو مختلف انداز سے جھنجھوڑتے رہتے ہیں۔ اگرچہ

Read more

ننھی چڑیا اَور پاک بھارت کشیدگی۔ امن کی تلاش میں ایک سبق

ایک بار کا ذکر ہے کہ جنگل میں آگ لگ گئی۔ درختوں، پودوں، گھاس، سب میں آگ بھڑک اُٹھی۔ جانور گھبرا گئے۔ شیر، ہاتھی، ہرن، خرگوش، سب جان بچا کر اِدھر اُدھر بھاگنے لگے۔ ہوا تیز تھی، آگ مسلسل پھیلتی جا رہی تھی۔ پورے جنگل میں دھواں اور چیخ و پکار تھی۔ اِسی جنگل میں ایک ننھی سی چڑیا بھی رہتی تھی۔ اُس نے جب یہ منظر دیکھا تو بہت رنجیدہ ہوئی۔ وہ سوچنے لگی: ”یہ میرا گھر ہے، میرے

Read more

جاپان کا تاج محل ” خیال ِ یا ر تیرے سلسلے نشوں کی رُتیں“ (پہلی قسط)

ہمارے سامنے سمندر تھا۔ ہم دونوں ساحل پر رکھے بنچ پر بیٹھے سمندر کا نظارہ کر رہے تھے۔ جہاں تک نظر پڑتی تھی پانی کی سلطنت تھی۔ پانی کی مدھر لہریں ساحل سے ٹکرا رہی تھیں۔ اگرچہ سمندر کی وسعت دیکھ کر ہیبت طاری ہو جاتی تھی لیکن یہ سب اچھا بھی لگ رہا تھا۔ فضا میں سیگل کا شور تھا جو پانی کے اوپر چہکار رہی تھیں۔ بادبانی کشتیاں سمندر کی سطح پر بادبان کھولے رواں دواں تھیں۔ آسمان

Read more

ترکوں کا ہیرو، اپنے گھر میں اجنبی!

میں یہ کالم کم و بیش ایک صدی پہلے کے قسطنطنیہ اور آج کے استنبول سے لکھ  رہا ہوں۔ کل مجھے ایک پاکستانی کی صد سالہ برسی کی تقریب میں شرکت کرنی ہے۔ تُرک قوم اُسے اپنا ہیرو مانتی، اپنا فرزند کہتی ہے۔ صدر طیّب اردوان جب بھی پاکستان آئے، کسی نہ کسی تقریب میں اُس کا ذکر ضرور کیا۔ ذکر بھی ایسا کہ ایک ایک لفظ گہری محبت کی خوشبو سے مہک رہا تھا۔ کیا قوم ہے کہ ایک

Read more

خواب، محبت اور زندگی 17

ایک روز امی سہ پہر کو کسی کام سے چھت پر گئیں اور دیوار سے نیچے گلی میں جھانک کر دیکھا تو سامنے لیڈی ڈاکٹر کے گھر میں عقبی دروازے سے ابی داخل ہوتے نظر آئے۔ امی کی آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا گیا اور انہوں نے وہیں فرش پر بیٹھ کر رونا شروع کر دیا۔ اب آپ پوچھیں گے کہ مجھے یہ سب کچھ کیسے پتا چلا تو دراصل اسی دن سے امی نے ڈائری لکھنا شروع کر دی

Read more

کرکٹ، مودی سرکار کا اگلا نشانہ؟ گواسکر کا متنازع بیان اور ایشیا کپ

ابھی جاوید اختر کے متنازع بیان کی سیاہی بھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ سنیل گواسکر ایک جانب دارانہ بیان کے ساتھ میدان میں کود گئے، اور گودی میڈیا کے جنگی ہیجان کو مزید ایندھن فراہم کر دیا۔ اسپورٹس اور آرٹ ؛ یہ دو ایسے ذرائع ہیں، جو دلوں کو قریب لاتے ہیں، کدورتیں مٹاتے ہیں، اور مخالفین کو ایک کر دیتے ہیں۔ برصغیر کے عوام اچھی کرکٹ کے شائق ہیں، یہ آرٹ کو سراہتے ہیں، اور ادیب اور فن

Read more

دیوی دیوتاؤں سے وزرا تک: مذہبی عقائد کا ارتقا

تاریخِ انسانی کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ مختلف تہذیبوں نے اپنے مذہبی عقائد اور معبودوں کو فطرت اور روزمرہ زندگی کے مختلف پہلوؤں سے جوڑا ہے۔ یونانی تہذیب، وادی دجلہ و فرات کی تہذیب اور دیگر قدیم معاشروں میں لوگوں نے ہر قدرتی قوت اور سماجی ضرورت کے لیے الگ دیوی دیوتا متعارف کرائے۔ آج یہ تہذیبیں اور ان کے عقائد تو ختم ہو چکے ہیں، لیکن اگر غور کیا جائے تو جدید دور میں بھی ان

Read more

کتاب ”رب سے جڑنے کا سفر“: (2)

4۔ ہدایت و تبلیغ کے نام پر شدت پسندی کا فروغ یہ ناول اتنا شدت پسندانہ انداز سے تحریر کیا گیا ہے کہ مجھے محسوس ہوا القاعدہ اور داعش جیسی گم راہ تنظیموں کے نظریات کو عین دین حق سمجھ کر پھیلایا گیا ہے۔ ابنِ قیم اور ابن تیمیہ جیسوں کی کتب کے حوالے اس کا ثبوت ہیں۔ ذیل میں مختلف جہتوں سے شدت پسندانہ نظریات کی نشان دہی کی ہے ان نکات پر غور کریں۔ 1۔ احساسِ گناہ کو

Read more

گُلقند باجی، کِسان اور جنگ کا ٹلتا ہوا خطرہ

کہتے ہیں دور بہت دور سمندر میں ایک بہت ہی خوبصورت سا جزیرہ ہوتا تھا جہاں رنگ برنگے کھانوں کا شوقین ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا جسے عوام پیار سے کدو میاں کہتے تھے۔ بادشاہ جب عمررسیدہ ہو گیا تو اس نے اپنی بیٹی کو جزیرے کی حکمران بنوا دیا۔ زرق برق لشکارے مارتے کپڑوں کی شوقین یہ ملکہ عوام میں گُلقند باجی کے نام سے مشہور تھی۔ گلقند باجی بڑی حد تک خوشامد پسند واقع ہوئی تھیں۔ اس کام

Read more

پہلی گولی چلانے سے پہلے

ہم نے سُن رکھا ہے کہ ’محبت اور جنگ میں سب جائز ہوتا ہے‘ مگر ہمارا ماننا ہے کہ جنگ بذاتِ خود انسانی تکریم و وقار کے منافی اور انکاری ہے تو یہ جائز کیسے ہو سکتی ہے؟ جنگیں کبھی بھی قابلِ فخر نہیں رہیں۔ یہ انسانی تاریخ کا المناک حصہ رہی ہیں۔ ان کے نقصانات صرف میدان جنگ تک محدود نہیں بلکہ یہ بنی نوعِ انسان، چرند پرند، نباتات، ہوا، پانی، فضا غرض کُل کائنات پر گہرے اور دور

Read more

مودی سرکار کی بوکھلاہٹ، جاوید اختر اور گودی میڈیا

جب سے جنگ کا طبل بجا ہے، مودی سرکار کی بوکھلاہٹ عروج پر دکھائی دیتی ہے۔ گودی میڈیا ہیجان پیدا کرنے کے مشن پر گامزن ہے، اور جاوید اختر جیسی روشن خیال شخصیات بھی جانب دارانہ بیانات کا ڈھول پیٹ رہی ہیں۔ اسے بدبختی ہی کہا جاسکتا ہے کہ جس سوشلسٹ سوچ کی جواہر لعل نہرو نے تقلید کی کوشش کی، اور جس سیکولر سوچ کو کانگریس نے کسی حد تک برقرار رکھا، وہ بی جے پی کی قوم پرستانہ

Read more

بنگلہ دیش میں چند دن – قسط :7

تحریر: ڈاکٹر شیرشاہ سید ترجمہ اور تخلیص :گوہر تاج بنگلہ دیش کا تاریک پہلو بنگلہ دیش میں جمہوریت نہیں ہے۔ چونکہ فوج سے آزادی حاصل کرنے والی سیاسی جماعتیں جمہوریت کی قدر کرنے میں ناکام رہی ہیں اور بنگلہ دیش کے لوگوں کو حقوق دینے کے لیے تیار نہیں۔ مجیب اور ضیاء الرحمن کی جماعتیں عوام کے تمام حقوق پامال کر کے ملک پر حکومت کرنے کی قائل تھیں۔ بنگلہ دیش بدترین قسم کی بے رحم سرمایہ داری والا ملک

Read more

رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے

ماہ اپریل پھولوں رنگوں اور خوشبوؤں سے عبارت ہے۔ اپریل کی آخری تاریخ تھی جب ہم صبح سویرے پشاور روانہ ہوئے موٹروے پر دو رویہ سرسبز درختوں نے نظروں کو تراوٹ بخشی تو نگاہوں کے ساتھ ساتھ دل میں بھی مسرت کی لہر دوڑ گئی کہ آج دو سال بعد کسی ادبی محفل میں شریک ہونے جا رہی تھی، دل میں مسرت کے پھول یوں کھلے کہ سب سے پہلے مجھے گندھارا ہندکو اکیڈمی جانا تھا جہاں اس کے ڈائریکٹر

Read more

عشق محبت اور عادت

عشق، محبت اور عادت۔ یہ تینوں الفاظ بظاہر ایک دوسرے سے جُڑے ہوئے محسوس ہوتے ہیں، مگر ان کے پیچھے چھپے جذبات، اثرات اور نتائج نہایت مختلف ہوتے ہیں۔ ان میں فرق نہ سمجھنے سے ہم اکثر خود کو ذہنی الجھنوں، ٹوٹے ہوئے رشتوں اور جذباتی تکلیفوں کا شکار بنا لیتے ہیں۔ زندگی میں ہم جب کسی سے قریب ہوتے ہیں تو یہ قربت کبھی عشق بن جاتی ہے، کبھی محبت اور کبھی محض ایک عادت۔ ہم ان رشتوں کو

Read more

لوٹ آنے کے بعد

جاڑے کی شدید دھند میں لپٹی ایک سسکیوں سے لبریز مظلوم آواز ارد گرد کی فضا کو مزید نم ناک کر رہی تھی۔ ”آج تو حد کر دی ہے اس نے۔ میں اب نہیں جاؤں گا گھر، رہے یہ اکیلی“ چاچے شیدے نے دل کو مضبوط کرتے ہوئے آنسوؤں کو حلق سے اتارتے ہوئے ارادہ کیا۔ ”اب تو اولاد بھی جوان ہو گئی ہے، لیکن اس کو شرم نہیں آتی تماشا لگاتے ہوئے، میں نے کیا کہہ دیا تھا اسے

Read more

پاکستانی قوم کا اعتماد اور بھارتی خوف: ایک تجزیہ

پاک بھارت تعلقات کی تاریخ تناؤ، کشیدگی اور کبھی کبھار جنگ کے سائے تلے رہی ہے۔ آج جب ایک بار پھر دونوں ممالک کے درمیان جنگ کا سماں ہے، ایک دلچسپ تضاد سامنے آتا ہے : بھارتی قوم خوف و ہراس کا شکار نظر آتی ہے، جبکہ پاکستانی قوم نہ صرف پرامن بلکہ غیرمعمولی اعتماد کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ اس اطمینان اور بے خوفی کی وجوہات گہری ہیں اور پاکستانی قوم کے مزاج، تاریخ اور ایمان سے جڑی ہوئی

Read more

امریتا پریتم کی رسیدی ٹکٹ: چھوٹا کاغذ، بڑی کہانی

  ایک لکھاری، شاعر، ایک اچھا بیٹا، پیار کرنے والا باپ اور انسانیت کی معراج میرا دوست، جسے میں عورتوں کے درد کا ہم نوا کہتی ہوں۔ وہ صرف عورتوں کے حق میں بولتا نہیں، ان کے جذبات، خواب، بغاوت، اور خاموشی کو سمجھتا بھی ہے۔ اس کی باتوں میں کبھی نرمی، کبھی فکر اور کبھی جرات جھلکتی ہے۔ ایک دن اُس نے مجھ سے کہا، ”تم نے ابھی تک ’رسیدی ٹکٹ‘ نہیں پڑھی؟ تمہیں یہ کتاب بہت پہلے پڑھ

Read more

لیڈی ڈاکٹر: خواب، محبت اور زندگی (16)

لیڈی ڈاکٹر ڈاکٹر نعیم کی جگہ ایک لیڈی ڈاکٹر (خواتین ڈاکٹرز کے لئے استعمال ہونے والی قدیم برطانوی /پاکستانی اصطلاح) کا تقرر ہوا۔ ویسے تو اس تقرری سے ساری کالونی میں ہلچل مچی لیکن ہماری فیملی پر اس کے بہت گہرے اثرات مرتب ہوئے۔ لیڈی ڈاکٹر امریکہ سے ایم ڈی کی ڈگری لے کر آئی تھی جو اس زمانے میں ایک لڑکی کے لئے بہت بڑی بات تھی۔ وہ ایک سمارٹ خاتون تھی اور غیر شادی شدہ تھی۔ وہ اکثر

Read more

انفرادی رویوں سے اجتماعی زوال تک

ہم روزمرہ زندگی میں جب بھی کسی فرد کو غلطی کرتے دیکھتے ہیں، تو اکثر ہمارا ردعمل نہایت شدید ہوتا ہے۔ چاہے وہ ٹریفک میں غلط سائیڈ پر آنے والا شخص ہو، دفتر میں فائل روکنے والا کلرک یا کوئی سرکاری اہلکار، ہم چاہتے ہیں کہ ان کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے، انہیں سخت سزا دی جائے۔ لیکن جیسے ہی ہم خود یا ہمارا کوئی قریبی شخص ایسی ہی کسی غلطی میں ملوث ہو، تو ہمارے رویے بدل جاتے

Read more

پرما کی اٹھارہویں سالگِرہ پہ فینی کے محبت بھرے خطوط (سلسلہ وار 13 )

انسان نے بہت ترقی کرلی ہے اور اب زندگی پہلے کی بنسبت بہت آسان ہو گئی ہے۔ ترقی کی وجہ سے انسان کا طرز زندگی بدل گیا ہے۔ پہلے بچے گلی میں برف پانی کھیلا کرتے تھے۔ گڑیوں کی شادی ہوا کرتی تھی۔ مائیں بچوں کو پکڑ کر گھر لاتی تھیں۔ اب کے بچے X Box، PS 4 پر کھیلتے ہیں اور مائیں پریشان ہیں کہ بچوں کو گھر سے باہر کیسے بھیجیں۔ بچے جو کھیل ان gadgets پر کھیل

Read more