بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ
تاریخ کے اوراق پلٹتے پلٹتے کب میں اجودھن جا پہنچی خبر ہی نہ ہو سکی یہ تو منشائے الٰہی ہے نا آپ کب کہاں پہنچا دیے جائیں۔ دریائے ستلج کے کنارے پر واقع اجودھن ایک پسماندہ، بے آب و گیاہ، جنگلات سے گھرا ہوا غیر معروف، گمنام علاقہ تھا۔ میری ادب سے نا آشنا گستاخ نظریں مغرب کی سمت کریر کے درخت کے نیچے جا ٹھہریں۔ اس جمود و تعطل، ضلالت و گمراہی کے گڑھ میں ایک فقیر بادہ توحید
Read more

















































































