سیب کی افادیت
سیب کا نباتاتی نام (Malus domestica) مالس ڈومسٹیکا ہے۔ جس کا شمار دنیا کے بادشاہ پھلوں میں کیا جاتا ہے۔ اس پھل کو بچے، بڑے خواتین سبھی شوق سے کھاتے ہیں۔ اس کا ذائقہ کھٹا میٹھا، لذیذ، فرحت بخش اور زود ہضم ہوتا ہے۔ اس پھل کو بطور چٹنی، مربع، جوس اور کچا اور سلاد بنا کر کھایا جا سکتا ہے۔ البتہ طبی فوائد کے لحاظ سے کچا کھانا زیادہ مفید ہے۔ کیونکہ دیگر طریقوں سے اس کی افادیت کافی
Read more


















































































