میرے محترم استاد، سر طارق محمود صاحب: تعلیم و تربیت کا یادگار سفر:دوسری قسط
یہ کہانی میرے بچپن کے اس اہم مرحلے کی ہے جب میں پنجم جماعت میں تھا اور مجھے زندگی کے حقیقی اصولوں سے روشناس کرانے والے ایک نہایت شفیق اور دانا استاد ملے۔ محترم سر طارق محمود صاحب سے متعلق میری کہانی ایک چھوٹے قصبے کے سکول میں تعلیم حاصل کرنے والے بچے کی ہے، جس کی زندگی کو ایک استاد نے سنوارا اور اسے علم کے ساتھ ساتھ کردار سازی کے اصول بھی سکھائے۔ پنجم کلاس میں، جب میں
Read more



















































































